خلط ملط
قاسم یعقوب صاحب کا ناول ”خلط ملط“ موصول ہوا۔ ابتدائی دنوں میں بوجہ مصروفیت ٹالتی رہی۔ سوچتی رہی، نام منفرد ہے، آگے دیکھیں گے۔ بے دلی سے پڑھنا شروع کیا (یہ میری بری عادت ہے ) ۔ بس کتاب کا کھلنا تھا کہ سب خلط ملط ہو گیا۔ پہلے سوچا۔ یہ لکھنے والے نے کیوں لکھ دیا، پھر سوچا، بلا وجہ ہی خلط ملط باتیں لکھ ڈالیں اور اس کے بعد سب سے زیادہ خلط ملط بات ذہن میں یہ
Read more










































































