سندھ میں اب سردار بھی غیر محفوظ ہو گئے، تحریک انصاف رہنما پر قاتلانہ حملہ

سندھ میں امن و امان کی تازہ صورتحال انتہائی خراب ہے۔ جبکہ آئی جی سندھ کے مطابق سندھ میں امن امان کی صورتحال پہلے سے بہتر کا ڈائیلاگ اس وقت سننے کو ملتا ہے جب کوئی بڑا حادثہ پیش آتا ہے۔ سندھ بالخصوص سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں انسانی زندگی چیلنج بنی ہوئی ہے جہاں حکومتی رٹ بالکل ختم ہوتی نظر آ رہی ہے۔ پولیس کی سینکڑوں شہادتیں بھی بے بسی کا ماتم ہی ہے جہاں پولیس کے پاس پرانا

Read more

جاگیرداری سماج میں جمہوری حقوق کے خواب

بات قومی حقوق کی جدوجہد سے شروع ہوئی اور پاکستان کی سیاسی تاریخ، تہذیب و ثقافت اور قومی آزادی، مساوات، وسائل کی منصفانہ تقسیم اور دہشت گردی کے پیچھے کار فرما ہاتھ سے ہوتی ہوئی سامراجی غلامی تک جا پہنچی۔ یہ برطانیہ کے شہر بارنسلے میں منعقد ہونے والی جی ایم سید کی 121 ویں برسی کی تقریب تھے، جِس کا اہتمام ورلڈ سندھی کانگریس برطانیہ نے کیا تھا، اور راقم کو بھی اپنے پارٹی کی نمائندگی کرتے ہوئے اظہار

Read more

پنجابی کہانیاں : ایک مطالعہ

”پنجابی کہانیاں“ ڈاکٹر سمیرا اکبر کی تازہ کتاب ہے جو تجزیہ پبلیکیشنز، فیصل آباد سے جنوری 2025 ء میں شائع ہوئی ہے۔ اس کتاب میں اٹھارہ پنجابی افسانوں کو منتخب کر کے اُنھیں اُردو روپ دیا گیا ہے۔ افسانوں کا انتخاب ڈاکٹر صاحبہ کے ذوقِ مطالعہ پر منحصر ہے اگر کوئی صاحب اس کی تحقیقی اور تدوینی وجہ تلاش کرے تو اسے یقیناً مایوسی کا سامنا ہو گا۔ مذکورہ کتاب کے تمام افسانے انسان دوستی، رواداری اور محبت کے جذبے

Read more

ابلیس کے انسٹال کردہ روبوٹ

  اللہ نے قرآن میں انسان کو کائنات کے اسرار پر تدبر اور غور و فکر کرنے کا حکم فرمایا ہے اور سورج چاند ستاروں کو انسان کے لئے مسخر فرما دیا ہے۔ گویا اللّٰہ نے اس بات کو اپنے بندوں کے لئے پسند فرمایا ہے کہ وہ دنیا میں با عمل زندگیاں گزاریں اور دینی عبادات کے ساتھ ساتھ دنیا کی پیدائش پر غور و فکر کریں اور کائنات کے اسرار کو جاننے کی کوشش کریں۔ انسان کو اشرف

Read more

وادی سندھ کی تہذیب کی معدوم زبان

دنیا کے ماہرین کی موجودہ تحقیق کے مطابق وادی سندھ کی تہذیب 8000 سال قدیم ہے۔ اس رائے کے پیش نظر کہا جا سکتا ہے کہ وادی سندھ کی زبان بھی اتنی ہی قدیم ہے جتنی وادی سندھ اور اس کی تہذیب قدیم ہے مگر آج تک یہ زبان معدومی کا شکار ہے۔ اس کی تحریر کو پڑھنے یا سمجھنے کے لیے دنیا کے ماہرین کی کوشش ناکام رہی ہے۔ دنیا بھر کے ماہرین نے وادی سندھ کی زبان پڑھنے

Read more

غزہ کا انتظامی کنٹرول

غزہ کی صورتحال دہائیوں سے کشیدگی اور المیوں کا شکار رہی ہے اور 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے بعد پیدا ہونے والے حالیہ متشدد واقعات نے اس خطے میں موجود سیاسی تقسیم کو مزید گہرا کر دیا ہے۔ اکتوبر 2024 کے وسط تک غزہ میں 46,000 سے زائد فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ 1,200 سے زائد اسرائیلی بھی جان سے گئے ہیں۔ جنگ کے اختتام پر غزہ کی انتظامیہ کا کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہو

Read more

اصغر ندیم سید کے ناول ”جہاں آباد کی گلیاں“ میں تاریخی شعور

تاریخ، واقعات کو محفوظ کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ یہ ایسے سوالات کا نام ہے جو واقعات کے نتائج سے برآمد ہوتے ہیں۔ ماضی کا دھارا حال میں موجود ہوتے ہوئے، مستقبل کی خبر دے رہا ہوتا ہے۔ تاریخ کے ذریعے قومیں اپنے اعمال کا موازنہ اپنے رفتگاں سے کرتے ہوئے یہ اندازہ لگانے کی کوشش کرتی ہیں کہ کیا وہ فاتح قرار پائیں گی یا شکست ان کا مقدر ٹھہرے گی۔ یوں محاسبے کے عمل سے گزرتے ہوئے،

Read more

دہشت گردی کی جڑیں

دہشت گردی کا ہر واقعہ صرف ایک تباہی نہیں لاتا، بلکہ یہ انسانیت کے لیے ایک اذیت بھی ہوتی ہے۔ جب ایک بم پھٹتا ہے، تو وہ صرف ایک جسم کو نہیں چیرتا، بلکہ ایک قوم کے دل کو بھی زخمی کرتا ہے۔ وہ لوگ جو ان حملوں کا شکار ہوتے ہیں، ان کی زندگی کے سچے معنی نہیں ہوتے، بلکہ وہ اس بات کی علامت بن جاتے ہیں کہ دنیا نے ان کو اس قدر نظر انداز کیا کہ

Read more

تجھے کیا سمجھ میرے فرض کی تجھے حال اپنا معلوم نہیں

میں یہ بات کبھی بھی نہیں بھولوں گا کہ ہر انسان مکمل ہوتا ہے۔ میں خود بھی مکمل نہیں ہوں جس معاشرے میں موجود ہوں کیا اس جگہ میرے خلاف باتیں نہیں ہوتی ہوں گی۔ میں مانتا ہو ضرور ہوتی ہوں گی۔ انسان فطری طور پر کسی پر بھی خوش نہیں وہ تو اپنے مالک حقیقی یعنی اللہ کریم کی ذات کو ہزاروں گلے کرتے کرتے تھکتا نہیں تو ہم جیسوں کی کیا اوقات۔ مگر اوقات سے ہٹ کر انسانیت

Read more

470 دن کی مزاحمت اور اہل غزہ کی جیت

7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والے طوفان الاقصیٰ آپریشن سے اہل غزہ نے اپنے جذبہ ایمانی سے اسرائیل پر کاری ضربیں لگائی ہیں اور دنیا بھر میں اسرائیل کو سفارتی، اخلاقی، عوامی، معاشی شکست دینے کے ساتھ ساتھ، اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کی متھ کو ختم کر دیا ہے۔ فلسطین کی عالمی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیلی حملوں کے بعد دنیا بھر میں ہمدردی کی لہر دیکھی گئی۔ 80 سے زائد ممالک میں

Read more

ٹرمپ کی آمد: میں اپنی بات خود اپنی زباں میں کہتا ہوں

تلوار کی کاٹ مشہور ہے اگر دو دھاری ہو تو کیا کہنے، تلوار انسان کی کمزور جسمانی قوت کو بڑھا کر مخفی توانائی کو حرکی توانائی میں بدلتی ہے۔ تلوار کی تیزی وار کارگر بناتی ہے۔ تلوار خربوزے پر گرے یا خربوزہ تلوار پر نقصان خربوزے کا ہی ہوتا ہے یعنی کمزور طاقتور کے آگے بے بس ہی رہتا ہے۔ یہی عالم زبان کا ہے، زبان تلوار نہیں لیکن اس سے زیادہ تیز ہے۔ الفاظ کا وار تلوار سے زیادہ

Read more

کیا یہ محض اتفاق ہے؟

چین کی الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت تیزی سے ایک عالمی پاور ہاؤس کے طور پر ابھری ہے، جس نے چین کو گرین نقل و حمل کے انقلاب میں ایک رہنما کے طور پر اجاگر کیا ہے۔ گزشتہ دہائی کے دوران، چین کی ای وی مارکیٹ میں جو توسیع ہوئی ہے وہ حکومتی پالیسیوں، جدت طرازی میں اہم سرمایہ کاری، اور مضبوط مینوفیکچرنگ صلاحیتوں کی بدولت سمجھی جاتی ہے۔ عوام کو سبز نقل و حمل کی جانب راغب کرنے، انہیں اس

Read more

لبنانی خون آشامی

لبنان کی اپنی ہی ایک الگ داستان الم ہے جس کے ڈانڈے شام سے جا ملتے ہیں۔ یہ کوئی قصہ دو چار برس کا نہیں نصف صدی کی کہانی ہے۔ قتل و غارتگری کی داستانیں ہیں جو زبان زد عام ہیں۔ اب لوگوں کو ایک صبح نو کا انتظار ہے اور مشتاق ہیں کہ ان کے ہاں بھی کوئی امن و سکون کا پہر ہو۔ سیاسی و عسکری میدان ہو یا عام روزگار حیات۔ ہر وقت اہل اسد کے درماندگی

Read more

میری کرسمس، ہم اور پاکستانی مسیحی

دو ہفتے قبل بیرون ملک مقیم اک سہیلی نے جناب حاشر بن ارشاد کی میری کرسمس کہنے سے متعلق پوسٹ بھیجی۔ پڑھ لی مگر اس پر ردعمل دینے کی کوئی نیت نہ تھی۔ بہت سے نقطہ ہائے نظر آتے ہی رہتے ہیں۔ مگر آج یونیورسٹی میں دو معزز ساتھی اساتذہ کو ایسے ہی خیالات کا اظہار کرتے سنا تو تحریک ہوئی کہ اپنے مشاہدے اور مطالعے کے نتیجے میں کچھ باتیں عرض کر دینی چاہئیں۔ ہم ہی تو کہتے ہیں

Read more

الوداع سر فرخ سجاد۔ کلکٹر آف کسٹمز

  منگل کی دوپہر کے 2 بجے تھے جب مجھے کسی ساتھی کا پیغام موصول ہوا کہ سر فرخ سجاد کو B+ve خون کی ضرورت ہے جو آپ کا بھی ہے۔ بچپن میں مجھے خون کا عطیہ دیتے ہوئے ایک عجیب سا خوف لاحق ہوتا تھا حالانکہ اس کے مثبت پہلو کو اچھی طرح جانتا تھا۔ لیکن پہلی بار، میں نے خود کو اس ہڈیوں کو کچلنے والے خوف سے بالاتر محسوس کیا۔ عجیب بات تھی۔ یہ صرف ایک کسٹم

Read more

بقائے پاکستان میں پاک فوج کا کردار

قیام پاکستان سے اب تک ملکی تعمیر و ترقی میں پاک فوج کا اہم کردار رہا ہے، پاکستان آرمی وطنِ عزیز کا ایک ایسا ادارہ ہے جس نے ملک کی سرحدوں کی حفاظت کے ساتھ ساتھ ملک کی تعمیر و ترقی میں بھی ایک ٹھوس اور مثبت کردار ادا کیا ہے۔ پاک فوج کے جانبازوں نے ہر دور میں ہر حالات میں ملک کے وقار کو بلند کیا۔ چاہے وہ کوئی بھی مقام ہو کیسے بھی حالات ہوں پاک فوج

Read more

عبدالرحیم مجذوب: شاعر خوش نوا ( 1 )

پشتو رومانوی شاعری کے اپنے ہی سبک کے سرخیل، یونانی، ہندی اور انگریزی اساطیری داستانوں کے مترجم اور شاعر بے بدل عبدالرحیم مجذوب ( 14۔ جنوری 1935۔ 23 اکتوبر 2021 ) ، لکی مروت، نار صاحبداد میداد خیل میں عبدالکریم خان کے ہاں متولد ہوئے۔ برصغیر کے باقی علمی گھرانوں کے تتبع میں ابتدا ہی سے، بٹوارے سے قبل ایک ہندو اتالیق گھر پر آ کر انہیں پڑھاتے رہے جس سے انہیں ہندو اساطیری داستانوں سے شناسائی ہوئی۔ ایک مقامی

Read more

المارہ فاؤنڈیشن: یتیم، بے آسرا بچوں کا گہوارہ

پاکستان میں یتیم اور بے سہارا بچوں کی نگہداشت اور کفالت کے لئے بے شمار فلاحی ادارے اور سماجی تنظیمیں ملک بھر میں کام کر رہی ہیں جن کا کام بلاشبہ قابل تعریف اور لائقِ تحسین ہے اور انہی میں ایک نام ”المارہ فاؤنڈیشن“ (Almarah Foundation) کا بھی ہے جو صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھرپور انداز میں کام کر رہی ہے۔ اس تنظیم کے روح رواں ڈی آئی جی پولیس محبوب اسلم للہ کمانڈنٹ پولیس کالج چوہنگ لاہور

Read more

جیل سے محل تک

پاکستان کی سیاسی تاریخ ان تضادات کا مجموعہ ہے جو ایک طرف جمہوریت کی آرزوؤں کا اظہار کرتے ہیں اور دوسری طرف طاقت کے مراکز کی بالادستی کی ناقابلِ انکار حقیقت کو عیاں کرتے ہیں۔ وزرائے اعظم کی برطرفی، مقدمات اور سزائیں، اور پھر این آر او یا خفیہ معاہدوں کے ذریعے رہائی کے واقعات نے نہ صرف عدلیہ کی غیر جانبداری کو مشکوک بنایا بلکہ جمہوریت کی جڑیں کمزور کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کیا۔ پاکستان میں وزرائے

Read more

عالمگیریت، معاشرتی قدریں اور لوک چوپال

رنگ تہذیب و تمدن کے شناسا ہم بھی ہیں صورت آئینہ مرہون تماشا ہم بھی ہیں کسی بھی معاشرے کی بامقصد تخلیقات اور سماجی اقدار کے نظام کو تہذیب کہتے ہیں۔ تہذیب معاشرے کی طرز زندگی اور فکر و احساس کا جوہر ہوتی ہے۔ چنانچہ زبان، آلات اور اوزار پیداوار کے طریقے اور سماجی رشتے، رہن سہن، فنون و لطیفہ، علم و ادب، فلسفہ و حکمت، اخلاق، رسوم و رواج وغیرہ تہذیب کے مختلف مظاہر ہیں۔ گندھارا تہذیب جس کے

Read more

بگن دہشت گردی: اب ریاست جائے تو کہاں جائے

تین اطراف سے افغانستان سے متصل ضلع کرم ابھی تک طالبان کے محاصرے میں ہے۔ گرینڈ جرگہ اور ریاست کی بے بسی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ یہ شبہات بھی جنم لے رہے ہیں کہ کہیں ریاست اور گرینڈ جرگہ دونوں ہی ناکام تو نہیں ہو گئے۔ اس مسئلے کے بارے میں پارلیمنٹ میں تقاریر بھی ہوئیں اور سوشل میڈیا پر بھی ٹرینڈ چلے لیکن جو نہیں ہونا تھا وہ نہیں ہوا۔ بہر حال کچے کے ڈاکو ہوں یا بگن

Read more

ہم خالی دل، خالی ہاتھ کہاں بھاگے چلے جا رہے ہیں؟

کبھی شام ڈھلے سوچا کہ آج کا دن کیسا گزرا؟ کبھی رات کی تاریکی میں اپنے اندر جھانکا؟ اپنے وجود میں پھیلی تنہائی کو دیکھا؟ کبھی سوچا کہ آج میں کسی کے دل کی خوشی، کسی کے ہونٹوں کی مسکان بنا کہ نہیں؟ کبھی سوچا کہ جو آج ملے ہیں، وہ کل مجھ سے ملنا چاہیں گے یا نہیں، مجھ سے مل کے خوش ہوں گے یا نہیں؟ کوئی ڈھلتی شام میں میری یاد کے دیپ جلاتا ہے کہ نہیں؟

Read more

ننگا بادشاہ

یہ کہانی ڈنمارک سے تعلق رکھنے والے ادیب ”اینڈرسن“ کی لکھی ہوئی ہے۔ یہ کہانی شروع ہوتی ہے دو نوسرباز جولاہوں سے۔ دو نوسرباز جولاہے بھائی جن کا کاروبار مندی کا شکار تھا، ایک دن بادشاہ کے دربار میں پہنچے اور عرض کیا ”بادشاہ سلامت! ہمارے پاس ایک انتہائی قیمتی لباس ہے۔ اس لباس کی خبر پڑوسی ملک کے بادشاہ تک پہنچی تو اس نے بہت بڑی رقم کے بدلے لباس خریدنے کی پیشکش کی لیکن ہم نے انکار کر

Read more

ابھی تو مجھ کو پڑھنا ہے بڑا انسان بننا ہے

پیارا ملک پاکستان چونکہ ایک ترقی پذیر ملک ہے اور ستر سال سے زائد عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی ”نازک دور“ سے ہی گزر رہا ہے اس لئے ہمیں اس ملک میں بیروزگار نوجوان، مایوس بزرگ، اور معصوم و نادار بچے جنہیں بچپن کے ابتدائی دور میں بے فکری کے جہانوں میں، کھیل کود کے میدانوں میں، خوب صورت قہقہوں میں مگن ہونا چاہیے وہ زمانے کے سرد و گرم سے بے نیاز تارکول کی لمبی سیاہ سڑکوں پر

Read more

ذہن کی چالاکیاں

موبائل فون آنے سے پہلے پی ٹی سی ایل کے دور میں عموماً ہر بٹوے میں ایک چھوٹی سی ٹیلیفون انڈیکس یا ایڈریس لکھنے والی کاپی لگی ہوتی تھی۔ اس پر حروف تہجی کے حساب سے نام پتہ اور فون نمبر لکھے جاتے تھے۔ لکھے تو محض احتیاط کے طور پر ہی جاتے تھے مگر حقیقتاً سب زبانی یاد ہوا کرتے تھے۔ ادھر نام لیا ادھر نمبر ذہن میں مچلتا ہوا آ گیا۔ محسوس نہیں ہوتا تھا کہ یاد رکھنا

Read more

حماس اور اسرائیل کا تنازع: نسل کشی، عالمی ردعمل، اور نامکمل جنگ بندی

اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ تنازع نے نہ صرف خطے کو قتل و غارت کی نذر کیا بلکہ عالمی برادری کے سامنے کئی نئے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی جنگ میں اسرائیل نے غزہ کو نشانہ بنایا، اور فلسطینیوں پر جو مظالم ڈھائے گئے، وہ عالمی سیاست، معیشت، اور انسانی حقوق پر گہرے اثرات ڈال رہے ہیں۔ تاہم، اسرائیلی بیانیے کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر فلسطینیوں کے نقصان کو 45 فیصد

Read more

وجہ حصولِ علم فقط ذریعہ حصولِ دولت

ہم ایک ایسے معاشرہ میں رہتے ہیں جہاں اقتصادی اقدار کو اخلاقی اقدار پر ترجیح دی جاتی ہے۔ آج کا انسان ہر کام جو وہ زندگی میں کرتا ہے بلا واسطہ نہیں تو بالواسطہ دولت کے حصول کے لئے کرتا ہے۔ اور کیوں نہ کرے کہ معاشی توازن اچھی زندگی گزارنے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جن کو خالصتاً اگر صرف ان کے حصول کے لئے نہ کیا جائے بلکہ ان کے حصول

Read more

انمول رشتہ

کون کہتا ہے کہ یاری برباد کر دیتی ہے کوئی نبھانے والا ہو تو دنیا یاد کرتی ہے انسان ایک معاشرتی حیوان ہے۔ وہ اس دنیا میں تنہا زندگی بسر کرنے سے قاصر ہے۔ انسان اس دنیا میں مختلف فرائض انجام دے رہا ہے۔ وہ بیک وقت کئی رشتوں کی ڈور میں بندھا ہوا ہے۔ کہیں وہ باپ، بھائی، خاوند، ماں، بہن، بیوی کے روپ میں سب اپنے فرائض کو بطریق احسن انجام دے رہے ہیں۔ ان رشتوں میں انسان

Read more

پاکستان میں غربت

غربت کی اصلاح کا تذکرہ عام طور پر کسی انسان یا معاشرے کی بنیادی ضروریاتِ زندگی کے پس منظر میں کیا جاتا ہے جبکہ اس کے علاوہ بھی غربت کا لفظ مختلف اوقات میں مختلف معانی میں آتا ہے۔ ماہرین غربت کی مختلف وجوہات بتاتے ہیں، جنگ، قحط اور دیگر آفات کی غیر موجودگی میں اکثریت کی غربت کی اصل وجہ نچلی طبقے کی دولت کا امیروں تک منتقل ہونا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے 2 ارب

Read more

سوشل میڈیا کے ذہنی صحت پر اثرات

سوشل میڈیا ہماری زندگی کا اہم حصہ بن چکا ہے فیس بک انسٹاگرام یوٹیوب ٹویٹر جیسے پلیٹ فارم پر گھنٹوں گزارتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ سوشل میڈیا کا ہماری ذہنی صحت پر کیا اثر ہو سکتا ہے؟ سب سے پہلے تو سوشل میڈیا کے کچھ اہم پہلو دیکھتے ہیں۔ سوشل میڈیا ہمیں دنیا سے جوڑے رکھتا ہے سوشل میڈیا سے ہم فیملی اور دوستوں کے ساتھ رابطے میں رہ سکتے ہیں سوشل میڈیا سے

Read more

سوشل میڈیا کے نوجوان نسل پر اثرات

سوشل میڈیا جدید دنیا میں ایک طاقتور قوت کے طور پر ابھرا ہے، جس نے افراد کے رابطے، معلومات کا اشتراک، اور ایک دوسرے سے جڑنے کے طریقے کو تبدیل کر دیا ہے، بلکہ یوں کہیں تو غلط نہیں کہ کافی آسان کر دیا ہے۔ سوشل میڈیا مختلف ثقافتوں اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے ساتھ تعلقات کو فروغ دے رہا ہے۔ نوجوان نسل سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور خود اظہار کو بھی بڑھا

Read more

واخان راہداری: پاکستان، چین اور افغانستان کے لیے یکساں اہمیت کی حامل

واخان راہداری ہمیشہ سے علاقائی اور بین الاقوامی طاقتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے اسٹریٹجک اہمیت کا مقام رہا ہے یہ اہم جیوسٹریٹجک راہداری جو جنوبی اور وسطی ایشیا کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے کی سرحد 3 ریاستوں سے ملتی ہے۔ یہ ضلع ناہموار، دور دراز مقامات، گہری وادی، اور اونچے پہاڑوں پر مشتمل ہے۔ یہ کوریڈور 350 کلومیٹر طویل اور 26 سے 64 کلومیٹر چوڑی ہے۔ کوریڈور کا کل رقبہ 10300 کلومیٹر ہے اس کے علاوہ اس

Read more

سیاست شطرنج کی چال کی مانند ہے

سیاست شطرنج کی چال کی مانند ہے، جسے چلانے والا اس کھیل کے تمام پہلوؤں سے باخبر رہتا ہے۔ اس ملک کے ستر فیصد نوکری پیشہ افراد جن کو یہ پاؤں کی جوتی سمجھتے ہیں، کیونکہ انہیں بخوبی علم ہے کہ یہ پیادے ہی ہیں جو بادشاہ اور بیگم کو بچانے کے لیے اپنی جان تک کی بازی لگا دیتے ہیں۔ سب سے پہلے، اس طبقے نے ”حقِ تعلیم“ کے بنیادی حق سے محروم کیا، اور تعلیم کو اتنا مہنگا

Read more

بہتر دنوں کی آس

جس سڑک پر آج میں سفر کرتا ہوں میرے والد اور دادا کو یہ میسر نہیں تھی۔ یہ ایک کچا راستہ اور وہ بھی ایک بڑی پگڈنڈی سا تھا۔ سفر سارا پیدل یا گھوڑوں پر تھا۔ سائیکل تک بھی دسترس میں نہ تھی۔ ایک بار گاؤں میں ایک خاندان کے چار لوگوں کو زہر دیا گیا تو ان کو ایمرجنسی طبی امداد کی ضرورت پڑی۔ ان کو الگ الگ چارپائیوں پر ڈال کر پیدل 10 کلومیٹر دور واقع اسپتال لے

Read more

سمندری سلامتی کے لئے پاکستان نیوی کے زیر اہتمام عالمی امن ڈائیلاگ

یہ بڑی خوش آئند بات ہے کہ ہمارے دفاعی ادارے آنے والے وقت کے چیلنجز سے ہم آہنگ ہونے کے لئے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور استعمال کر رہے ہیں۔ جس سے نہ صرف ملکی بلکہ عالمی سطح پر پاکستان کا وقار بلند ہو رہا ہے اور پاکستان کو آگے بڑھنے کے نئے مواقع میسر آ رہے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان نیوی نے عالمی امن مشق کے ذریعے سمندری خطرات کا مشترکہ طور پر مقابلہ کرنے کے لئے دنیا کے

Read more

بصارت سے محروم بچے خصوصی توجہ کے مستحق ہیں

پاکستان میں دو کروڑ 62 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔ جن میں زیادہ تعداد بچیوں کی ہے۔ بچوں کو اسکولوں میں داخل نہ کروانے کی کئی وجوہات ہیں جن میں ایک وجہ عدم توجہی بھی ہے۔ اسی طرح بصارت سے محروم بیشتر بچے بھی تعلیم حاصل نہیں کر پاتے۔ والدین میں تعلیم کی کمی اور شعور کے فقدان کی وجہ سے نابینا بچوں کو عام بچوں کی نسبت کم باصلاحیت جان کر بوجھ سمجھ لیا جاتا ہے۔

Read more

میاں صاحب سے تازہ ملاقات کا احوال

میاں صاحب کا فون آیا پوچھا کہاں ہو؟ میں بولا گھر پہ، کہنے لگے ڈائیوو اڈے پہنچو 10 بجے دن کی ٹکٹ لے کے بندہ انتظار کر رہا ہو گا شام کو گپ شپ لگاتے ہیں رات 11 بجے کی ڈائیوو سے واپس چلے جانا، آج فارغ ہوں تم سے بھی کافی ٹائم ہوا ملاقات نہیں ہوئی، اسی شام ساڑھے چھ بجے ہم رائیونڈ میں باہر برآمدے میں بیٹھے چائے پی رہے تھے قریب ہی ہیٹر جل رہا تھا میں

Read more

دہشت گردی میں گاڑیوں کا استعمال

دہشت گردی کے واقعات میں اکثر اوقات گاڑیوں کا استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ طریقہ کچھ عرصہ سے کم ہوا تھا مگر اب دوبارہ اس طریقۂ کار میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس سے انسداد دہشت گردی اداروں کی بھاگ دوڑ بڑھ جاتی ہے اور سردردی میں اضافہ ہوتا ہے۔ حال ہی میں امریکی شہر نیو اورلینز لوزیانا میں ایک گاڑی نے اندھا دھند 14 افراد کو روند ڈالا جبکہ درجنوں دیگر افراد زخمی ہوئے۔ ایف بی آئی کی

Read more

صلیبیں اپنی اپنی (31)

” اپنے دل پر اور اپنے بازو پر مجھے نشان کی طرح رکھ، کیونکہ محبت موت سے بھی زیادہ پائے دار ہے۔ اس کی آگ ایسی شدید ہے کہ قبر بھی اسے نہیں روک سکتی۔ پانی کی بے شمار ندیوں سے بھی محبت بجھ نہیں سکتی، اور نہ ہی دریاؤں کا بہاؤ اسے ڈوبو سکے۔ اگر کوئی آدمی اپنی ساری دولت محبت کے بدلے دے دے تو یہ بے قدری سمجھی جائے گی۔“ سلیمان کا گیت 8 : 6۔ 7

Read more

شعلوں سے آگے : لاس اینجلس کی جنگلاتی آتشزدگی کا ماحولیاتی نقصان

ہم اکثر لاس اینجلس کی آگ کے بارے میں سنتے ہیں اور اس کے سدباب کے لیے تجاویز بھی دیتے ہیں، لیکن کیا ہم کبھی مالی نقصان، جائیدادوں کی تباہی اور انسانی جانوں کے نقصان سے آگے سوچتے ہیں؟ کیا ہم ماحولیاتی نقصان کے بارے میں غور کرتے ہیں، جو ان تمام اثرات سے زیادہ شدید ہے اور صرف متاثرہ علاقے تک محدود نہیں بلکہ پوری دنیا پر اثرانداز ہوتا ہے؟ عام طور پر $ 250۔ $ 275 بلین کے

Read more

سیاست مکالمہ ہے؟

ہمیں زندگی میں مکالمے کی ضرورت پڑتی ہے۔ کیونکہ مکالمے کے ذریعے ہم اختلافات کو ختم کر سکتے ہیں۔ مکالمے کے ذریعے مسئلے کے حل تک پہنچ سکتے ہیں۔ مکالمے کے ذریعے اتفاق پیدا کیا جاتا ہے۔ مکالمے کے بغیر ہم الگ رہ جاتے ہیں۔ اس لیے جب بھی مسائل ناقابل برداشت ہو جاتے ہیں تو ہمیں مکالمے کی ضرورت پڑتی ہے۔ زندگی کے آغاز میں خاندانوں میں جب مسائل جنم لیتے تو خاندان کے تمام افراد مکالمہ سے حل

Read more

تجھے کیا سمجھ میرے فرض کی تجھے حال اپنا معلوم نہیں

بزرگ فرماتے ہیں میاں ضرورت سے زیادہ عقل کا استعمال بھی اچھا نہیں ہوتا ہے۔ اسی وجہ سے انسان کے ذاتی نقصانات تو ہوتے ہی ہیں۔ لیکن ہاتھوں ہاتھ معاشرے میں بھی بگاڑ پیدا ہو جاتا ہے۔ اس بات کا اندازہ شاید وقت گزرنے کے بعد ہو بھی جائے تو پھر جو انسان نے اپنے اندر انا پال رکھی ہے۔ وہ اس غلطی کو تسلیم کرنے کی جسارت ہی نہیں کرنے دیتی کیوں کہ اگر غلطی کو مان لیا گیا

Read more

شوگوانگ: چین کا سبزیوں کا دارالحکومت

مشرقی چین کے صوبے شیڈونگ میں واقع شہر شوگوانگ ایک ایسا زرعی مرکز ہے جو اپنی بھرپور مٹی، سازگار آب و ہوا اور وافر آبی وسائل کے لیے مشہور ہے۔ اس شہر کی تاریخ 2 ہزار سال قدیم ہے۔ اپنی زرعی صلاحیت کے علاوہ، شوگوانگ ثقافتی ورثے اور قدرتی خوبصورتی سے بھی مالا مال ہے۔ یہ شہر کئی تاریخی مقامات کا گھر ہے، جن میں قدیم شوگوانگ سٹی وال اور کنفیوشس ٹیمپل شامل ہیں۔ آس پاس کے دیہی علاقے حیرت

Read more

یہ جو ہیں شہر کے واعظ، یہ خطیبان کرام

زمانۂ طالب علمی میں کئی بار علمائے سو کا لفظ نظر سے گزرا، اس وقت اس بارے زیادہ علم تھا نہ ہی یہ جاننے میں کوئی دلچسپی تھی کہ آخر یہ علمائے کرام کی کون سی قسم ہے پھر جب تھوڑی بہت سنی سنائی کو نا کافی جانتے ہوئے تھوڑی سی تحقیق کی تو ایسا لگا کہ دور حاضر میں علمائے سو کو نہ صرف پہچاننا بہت آسان ہے بلکہ یہ قسم آج کے دور میں بہت عام ہو چکی

Read more

چینی ناول: نوجوانوں کا گیت

مصنف: یانگ مو تبصرہ: حنا جتوئی یہ ناول چین کے اندر 1930 سے 1935 تک رونما ہونے والے واقعات اور حالات کے پس منظر میں لکھی گئی ہے۔ جس دور میں جاپانی سامراجی چین کے کئی صوبوں پر قبضہ کر چکے تھے اور ابھی بھی دوسرے صوبے ہتھیانے میں مصروف تھے۔ کومنتانگ حکومت نے پوری طرح سے جاپانیوں کے آگے سر جھکا دیا تھا اور ان کی اطاعت کر رہے تھے۔ دوسرے طرف چینی کمیونسٹ پارٹی محب وطن نوجوانوں کے

Read more

دو سال: سوالوں کے عشق میں کھوئی ہوئی زندگی

یونیورسٹی کی چار سالہ ڈگری کا پہلا نصف مکمل ہو چکا ہے، لیکن یہ دو سال صرف ایک تعلیمی مدت نہیں تھے ؛ یہ زندگی کو سمجھنے، خوابوں کو پرکھنے، اور خود کو دریافت کرنے کا شاندار موقع تھے۔ یہ دو سال میرے لیے ایک ایسا سفر تھے جہاں ہر لمحہ، ہر قدم، اور ہر واقعہ میری شخصیت کے نکھار کا حصہ بنا۔ یونیورسٹی کی دہلیز پر پہلا قدم رکھتے ہی ایک عجیب سا ملا جلا احساس تھا۔ خوف، تجسس،

Read more

غربت: پاکستان کا اہم مسئلہ

پاکستان میں غربت ایک ایسا مسئلہ ہے جو ہماری روزمرہ زندگی کو ہر طرف سے متاثر کرتا ہے۔ آپ نے کبھی سوچا ہے کہ کچھ لوگ کھانے کے لیے پریشان ہوتے ہیں، بچوں کو اسکول نہیں بھیج سکتے، اور بیمار ہونے پر علاج بھی نہیں کروا سکتے؟ ان مسائل کا حل کیسے ممکن ہے۔ غربت اس حالت کو کہتے ہیں جب لوگ اپنی بنیادی ضروریات جیسے کھانا، کپڑے، تعلیم، اور علاج پوری کرنے کے قابل نہ ہوں۔ یہ حالت نہ

Read more

امریکی آگ اور فکری مغالطہ

اب جب کہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے ایک حصہ میں لگی آگ مایوسی اور تباہی پھیلاتی جا رہی ہے تو ہمارے ہاں اکثریت یہ سوچ کر خوش ہے امریکہ کی شامت اس کے کرتوتوں کی وجہ سے آئی ہے۔ اس طرح کا رویہ گمراہ کن ہونے کے ساتھ ساتھ اخلاقی طور پر قابل مذمت بھی ہے۔ ایسے خیالات کا مطلب یہ ہے کہ ہمارے نزدیک انسانی جانوں کا ضیاع، خاندانوں کی نقل مکانی اور آبادیوں کی

Read more

کیا امریکہ کو آگ فلسطین نے لگوائی ہے؟

لاس اینجلس، امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کا ایک مشہور شہر قدرتی خوبصورتی اور گنجان آباد علاقوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ وہاں ہالی ووڈ جیسی فلمی صنعت کا مرکز بھی ہے۔ مگر بدقسمتی سے، لاس اینجلس اکثر آگ لگنے کے واقعات کی زد میں آتا ہے۔ خشک سالی، گرمی کی شدت، اور جنگلات کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے کیلی فورنیا آگ کے لیے انتہائی حساس مانا جاتا ہے، جہاں گزشتہ دہائیوں میں وافر مقدار میں قدرتی

Read more

عمران کی پرتشدد سیاست اور پرتشدد سیاست کے نقصانات

پاکستانی سیاست کے بدنما داغ عمران خان کو آج یا کل کرپشن کیس میں سزا ہو جائے گی۔ اگر ہم عمران خان کی ذاتی و نجی زندگی کا جائزہ لیں یا بطور طالبعلم یا کھلاڑی یا سماجی ورکر یا سیاستدان تو یہ ہمیشہ تضادات کا شکار رہی اور عمران نے ہمیشہ وہ راستہ چنا جس میں صرف اور صرف اس کی ذات کا فائدہ ہو۔ اسلام اور سیاست کا چولی دامن کا ساتھ ہے بلاشبہ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات

Read more

مہنگی ترین آگ: حذر اے چیرہ دستاں! سخت ہیں فطرت کی تعزیریں

جنگل کی آگ وہ قدرتی آفت ہے جس کے نقصانات کم کیے جا سکتے ہیں مگر اسے مکمل طور پر روکا نہیں جا سکتا۔ اس کا سبب بڑھتا ہوا درجہ حرارت ہے۔ خشک نباتات تیزی سے آگ پکڑتیں اور نمی سے خالی تیز ہوائیں اسے پھیلنے کے بھرپور مواقع فراہم کرتی ہیں۔ لاس اینجلس، آگ کی تباہ کن قدرتی آفت میں گھرا ہوا ہے، جو اس وقت 160 مربع کلومیٹر تک پھیل چکی ہے۔ جس میں سے 40 کلو میٹر

Read more

خالد احمد کی یادگاری تقریب میں ایک ملاقات

خالد احمد صاحب کی یاد میں اسلام آباد کے بلیک ہول میں منعقد ہونے والا پروگرام ایک ایسا لمحہ تھا جو میری زندگی کا ایک سنگ میل بن گیا۔ یہ محض ایک تقریب نہیں تھی، بلکہ ایک یادگار تجربہ تھا جس میں علمی، ادبی اور صحافتی دنیا کے ایک عظیم شخصیت کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔ اس محفل میں جب خالد احمد صاحب کی تحریروں، ان کے صحافتی اصولوں اور ان کے انسانیت کے لیے کیے گئے کاموں پر

Read more

میر حسن بابا کے چاربیتے : مختصر تجزیہ

مرحوم پروفیسر ہمایوں ہمدرد اپنے پی ایچ ڈی مقالہ میں بحوالہ سید انصار ناصری کے ایک مضمون ’سرحد کی موسیقی‘ سے عبارت نقل کرتے ہوئے تحریر فرماتے ہیں کہ ’پشتو چاربیتہ کا یہ مفہوم ہرگز نہیں ہے کہ اس میں چار شعر ہوں اس کے اشعار کم از کم سولہ اور زیادہ کی کوئی قید نہیں‘ ۔ موصوف پروفیسر کے خیال میں تا حال فنی طور پر معلوم کامل پشتو چاربیتہ نویس فدا گل پیڈیا بابا تھے جو با روایت

Read more

2025 سال نو میں بہتری کی توقع

ہر نئے سال میں داخل ہونے پر گزرے ہوئے سال کا سیاسی، معاشی، امن و امان کی صورت حال اور حکومتی پالیسیوں کا احاطہ کیا جاتا ہے اور اندازے لگانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ جس سال میں ہم نے قدم رکھا ہے وہ کیسا رہے گا۔ ملک میں مسلسل سیاسی کشیدگی، دہشت گردی، ہوشرباء مہنگائی اپنی جگہ مصمم حقیقت ہے، سیاسی کشیدگی سے ملک میں خوشحالی اور امن و امان کی صورت حال میں بہتری نہ آ سکی۔

Read more

مشہور مزاحمتی شاعر احمد فراز کا 94 واں یوم پیدائش

اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیں اب کے تجدیدِ وفا کا نہیں امکاں جاناں یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے جیسے خوب صورت کلام کے خالق کا نام احمد فراز ہے۔ ان کا آج 94 واں یوم پیدائش ہے۔ 25 اگست 2008 کو اس جہان فائی سے رخصت ہوئے۔ ان کا اصل نام سید احمد شاہ کوہاٹی تھا۔ فیض احمد فیض نے ان کا قلمی اور شاعرانہ نام احمد فراز رکھا اور وہ اسی نام

Read more

اعجاز، محبوب اور بوبی

وہ میری پیدائش سے پہلے پردیس کا ہو چکا تھا۔ میرے بچپن کی البم اور یادداشتوں میں اُس کی کوئی یاد نہیں۔ میرا اُس سے پہلا تعارف ہمارے گھر کے مہمان خانے میں لگی مصوری اور خطاطی کے فریموں سے ہوا۔ جن پر عجیب و غریب سے لوگوں کی شبیہ بنی تھی اور ایسے ہی نا سمجھ آنے والے حروف تھے البتہ وہ حروف ’اے، بی، سی‘ سے مشابہ ضرور تھے۔ میں کچھ بڑا ہوا تو میری ماں نے اپنی

Read more

دنیا بھر میں بچوں کی حفاظت و نگہداشت خطروں سے دوچار کیوں؟

بچے ملک و قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ یہ جملہ کثرت سے جملہ ارباب اقتدار کی طرف سے بولا اور لکھا جاتا ہے لیکن عملی طور دنیا بھر میں ایسا نہیں ہے۔ بچے قیمتی اثاثہ ہیں، یہ اب محض کاغذوں کے اندر لکھی گئی رپورٹس اور بیانوں تک ہی محدود رہ چکا ہے۔ امر واقعہ یہ ہے کہ اس قیمتی اثاثہ کا اب دنیا بھر میں کوئی پرسان حال نہیں جو دنیا کی کل آبادی کا 30 فیصد حصہ ہیں۔

Read more

حکومت کے پاس کوئی حل نہیں تو غریبوں کو ختم ہی کر دے

غربت، یہ ایک ایسی لعنت ہے جو نہ صرف معاشرتی ڈھانچے کو کھوکھلا کرتی ہے بلکہ انسانیت کی جڑوں کو بھی کھود دیتی ہے۔ یہ ان بے رحم سوالات میں سے ایک ہے جس کے جواب میں حکومتیں ہمیشہ ناکام نظر آتی ہیں۔ اگر حکومت کے پاس تمام وسائل ہونے کے باوجود غربت ختم کرنے کی اہلیت نہیں، تو کیوں نہ ایک نیا فلسفہ اپنایا جائے؟ کیوں نہ غریبوں کو ہی ختم کر دیا جائے؟ ہاں، یہ سننے میں ایک

Read more

افغانستان: سیاسی عدم استحکام، ترقیاتی منصوبے اور انسانی المیہ

افغانستان میں مسلسل اقتدار کے لیے جاری جنگ نے ملک کے عوام کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔ اشرف غنی کے دورِ حکومت میں افغانستان کو معاشی سطح پر مضبوطی کی طرف گامزن کرنے کی کوشش کی گئی، اور مختلف ممالک کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کیا گیا۔ جس میں تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ شامل ہے جس کے شریک ممالک ترکمانستان، افغانستان، پاکستان، اور بھارت تھے۔ دوسرا بڑا منصوبہ کاسا۔ 1000 منصوبہ تھا جس میں کرغیزستان، تاجکستان،

Read more

ٹیکنالوجی کی شکست

لاس اینجلس میں لگی آگ نے تباہی مچا دی ہر طرف آگ ہی آگ دکھائی دیتی ہے۔ جی ہاں! ہمارے شہر کراچی جتنا بڑا اور کم از کم پانچ سو مربع میل پھیلا بڑا امریکی شہر لاس اینجلس جل رہا ہے اور دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کا حامل ملک اس آگ کو بجھانے میں تقریباً ناکام نظر آتا ہے۔ گو امریکا میں زیادہ رقبے کا مطلب زیادہ آبادی نہیں ہے پورا امریکہ درختوں کے جنگل کی مانند ہوتا

Read more

کرم معاہدہ اور نیشنل ایکشن پلان

جو بھی آتا ہے بتاتا ہے نیا کوئی علاج بٹ نہ جائے تیرا بیمار مسیحاؤں میں قتیل شفائی کا یہ شعر ہمارے سماج پر پورا اترتا ہے کیوں یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ جب بھی اس مملکت خداداد میں جب بھی کوئی سانحہ رونما ہوتا ہے اس وقت کوئی نہ کوئی پلان یا معاہدہ کر کے متاثرین کی وقتی دادرسی کر دی جاتی ہے لیکن حقیقت میں رات گئی بات گئی والا سلسلہ چل پڑتا ہے اور پھر ایک کے

Read more

اسلاموفوبیا اور اس کی تاریخ

اسلاموفوبیا ایک اصطلاح ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بے بنیاد خوف، تعصب یا نفرت کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ایک سماجی مسئلہ ہے جس میں لوگوں کو اسلام کے بارے میں غلط تصورات، سٹیریو ٹائپ (تعصبات) ، یا میڈیا کی منفی پیشکش کی وجہ سے مسلمانوں سے خوف یا نفرت ہوتی ہے۔ اسلاموفوبیا کی عام علامات: 1۔ اسلام کے بارے میں غلط تصورات: جیسے یہ ماننا کہ اسلام صرف تشدد یا دہشت گردی

Read more

تاریخی نقطہ نظر سے ہندوستانی مسلمانوں کا اصل مسئلہ

اپنے ایک کالم میں میں نے ہندوستان کے مسلمانوں کے مسائل کا تذکرہ کرتے ہوئے بتایا تھا کہ ہندوستانی مسلمانوں کے مسائل کا درست فہم حاصل کرنے کے لئے مختلف زاویے موجود ہیں اور اس کو محض مذہب اور شناخت کی لڑائی قرار دینا نا انصافی ہو گی۔ اس کالم میں معاشی زاویے سے ان کے مسائل کی جانچ کی گئی تھی۔ اگر ہندوستانی مسلمانوں کو درپیش مشکلات کو سمجھنا ہے تو اس واسطے ہمیں ہندوستانی مسلمانوں کو بھی سمجھنا

Read more

کریلا

کریلا ایک سبزی ہے۔ اور بد قسمتی یہ ہے کہ انسان سبزی کہی جانے والی ہر چیز کو کھا جاتے ہیں۔ حالانکہ کریلا کسی بھی زاویے سے کھانے کی چیز معلوم نہیں ہوتا۔ اس کا ظاہر خوفناک تو باطن بے حد زہریلا ہوتا ہے۔ ذائقہ ایسا کڑوا زہر کہ کوئی انسان اسے کھانے کی غلطی نہ کرے۔ یہ الگ بات کہ اسے کھانے والوں کو پھر بھی انسان ہی کہا جاتا ہے۔ ہمیں تو اس پہلے انسان کی انسانیت پر

Read more

ورمیر کی موتی کی بالی والی لڑکی کے پیچھے نیورو سائنس اور اس کی ہپنوٹک پاور

ایک وجہ ہے کہ ناظرین 17 صدی کے ڈچ پینٹر ورمیر کے شاہکار پینٹنگ سے نظریں ہٹا نہیں سکتے جب کوئی جوہن ورمیر کی شاہکار پینٹنگ ”موتی کے بالی والی لڑکی“ ”گرل وتھ دی پرل ایرنگ“ کے سامنے کھڑے ہوتا ہے تو اس کے دماغ میں کچھ غیر معمولی ردعمل ظاہر ہوتا ہے 17 ویں صدی کی ڈچ پینٹنگ نے طویل عرصے سے ناظرین کو محصور کر رکھا تھا، لیکن اب سائنس دانوں نے اس کی رغبت کی وجہ کو

Read more

پاکستان کی سیاسی کشیدگی

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال بے حد پیچیدہ اور نازک مرحلے میں داخل ہو چکی ہے، جہاں سیاسی جماعتوں کے اختلافات ذاتی دشمنیوں میں بدل چکے ہیں۔ سیاسی قیادت نظریاتی اختلافات کو برداشت کرنے کے بجائے ایک دوسرے سے نظریں چرانے پر مجبور نظر آتی ہے۔ اس کشیدہ ماحول کا فائدہ اندرونی اور بیرونی عناصر اٹھا رہے ہیں، جو ملک کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کے درپے ہیں۔ سیاسی جلسوں اور مظاہروں کے دوران حملے، ملک دشمن قوتوں کی

Read more

بیوی- حقیقی ماں کے بعد ایک بے مثل رشتہ

زندگی کے سفر میں بے شمار رشتے ہمیں سہارا دیتے ہیں، لیکن کچھ رشتے اپنی محبت، قربانی اور خلوص میں بے مثال ہوتے ہیں۔ انسان کی پہلی محبت اور سب سے قریبی تعلق اس کی ماں سے ہوتا ہے۔ ماں کے بعد ، اگر کوئی ایسا رشتہ ہے جو آپ کے ہر دکھ درد کو سمجھتا ہے، آپ کی خوشی میں خوش ہوتا ہے اور آپ کی زندگی کو سنوارتا ہے تو وہ آپ کی بیوی ہے، بیوی کا رشتہ

Read more

سائنس بورڈ کے اقدامات و امکانات

ادارہ زبان و ادبیات اردو، اورینٹل کالج لاہور میں 8 جنوری 2025 کو ”انجمن اردو“ کے تخت اردو سائنس بورڈ کے ڈائریکٹر جناب ضیاء اللہ خان طورو کے ساتھ ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں ادارے کے طلباء کے ساتھ اساتذہ نے بھرپور شرکت کی۔ نظامت کے فرائض ڈاکٹر نعیم ورک صاحب نے انجام دیے۔ ڈاکٹر نعیم صاحب نے ابتدائی گفتگو میں نشست کی اہمیت و افادیت کے ساتھ سائنس بورڈ کے حوالے سے مختصراً گفتگو کی اور

Read more

غلام ہمدانی مصحفیؔ کے کلام کا فکری و فنی مطالعہ

شیخ غلام ہمدانی مصحفیؔ (1748ء۔ 1824ء) کا شمار دبستانِ لکھنؤ کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ تاہم ان کی شاعری کی ابتداء دلّی میں ہوئی تھی۔ دلّی میں مغلیہ سلطنت کا جب شیرازہ بکھر گیا تو دلّی کو خیرباد کہہ کر لکھنؤ میں گوشۂ عافیت تلاش کی۔ مصحفیؔ اپنے عہد کے ایک باکمال اور قادر الکلام شاعر تھے۔ اِس کے کئی واضح ثبوت ہمیں ملتے ہیں۔ ایک ثبوت یہ ہے کہ ان کے نو دیوان میں 37 ہزار اشعار موجود ہیں۔

Read more

شہرت سے خاک تک

لاس اینجلس، جو دنیا بھر میں خوابوں کی سرزمین اور چمکدار ستاروں کی آماجگاہ کے طور پر جانا جاتا ہے، حالیہ آتش زدگی کے باعث اپنی ساری آب و تاب کھو بیٹھا ہے۔ وہ شہر جو اپنے بلند و بالا محلات، چمکتے ہوئے مناظر، اور ہالی ووڈ کی روشنیوں کے لیے مشہور تھا، آج دھواں اور راکھ بن چکا ہے۔ لیکن یہ آگ صرف عمارتوں تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ ان مصنوعی شخصیتوں کے دوغلے کردار پر بھی کالک

Read more

جون ایلیا کی شاعری کا منظر نامہ

اُردو زبان میں ہر دور میں مشہور شعرا کی شخصیت کا طلسم رہا ہے۔ اٹھارہویں صدی میں قلی قطب شاہ کے کلام کا ڈنکا بجتا تھا۔ انیسویں صدی میں میرؔ، غالبؔ اور آتشؔ و ناسخؔ کا چرچا رہا۔ بیسویں صدی میں فیضؔ و اقباؔل اور ناصرؔ و فرازؔ وغیرہ کی شہرت رہی۔ بیسویں صدی کے اواخر میں اور اکیسویں صدی کے آغاز سے ایک نام تیزی سے اُبھر کر سامنے آیا جس نے دیکھتے ہی دیکھتے اُردو زبان بولنے، سمجھنے

Read more

غزنوی اور خواجہ :اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے

غزنوی میزائل (حتف تھری) کی تیاری 1993 ء میں شروع ہوئی۔ ابدالی (حتف ٹو) اور غوری (حتف فور) پر بھی کام شروع ہوا۔ ان میزائلوں کے ناموں کی منظوری وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے دی۔ غزنوی اور غوری وہ افغان جنگجو تھے جنہوں نے اپنے عہد کے کئی ہندو راجاؤں کو شکست دی۔ پاکستانی میزائلوں کو ان سے منسوب کرنے کا مقصد یہ باور کرانا تھا کہ ہمارا میزائل پروگرام صرف بھارتی عزائم کے سدباب کے لئے ہے۔ غزنوی سے

Read more

جدیدیت کے شہر میں قدیم سبق

لاس اینجلس، خوابوں کا شہر، جو اپنے چمکتے دمکتے ویلاز، مہنگی عمارات، اور ہالی وڈ کی روشنیوں کے لیے جانا جاتا ہے، آج دھوئیں اور راکھ میں لپٹا ہوا ہے۔ ایک قیامت خیز آگ نے وہ سب کچھ نگل لیا جسے دنیا محفوظ ترین سمجھتی تھی۔ بڑے بڑے گھر، جن کی قیمتیں کروڑوں ڈالروں سے شروع ہوتی ہیں، لمحوں میں خاک میں بدل گئے۔ شاید یہ لمحہ انسانوں کے لیے یہ یاد دلانے کا ہے کہ زمین پر کوئی چیز

Read more

پاکستان میں چائلڈ لیبر

زندگی میں بچپن وہ دور ہوتا ہے جس میں انسان کو کوئی فکر لاحق نہیں ہوتی۔ کھاؤ پیو موج اڑاؤ مگر کئی بار ایسا بھی ہوتا ہے کہ بچپن نصیب ہی نہیں ہوتا۔ پاکستان میں ایسا لاکھوں بچوں کے ساتھ ہو رہا ہے۔ یہاں آپ کو چائے کے ڈھابے، مکینک، فیکٹریوں، سڑکوں، گھروں وغیرہ یہ کہ ہر جگہ بچہ کام کرتے ہوئے نظر آئے گا اور یہ وہ بدنصیب بچے ہوتے ہیں جن سے چوبیس گھنٹے ہر قسم کا کام

Read more

پاکستان کے خلاف ہندوستان، ایران اور افغانستان کی“ نئی ٹرائیکا

افغانی وزیرخارجہ مولوی امیر خان متقی اور ‎ہندوستان وزیر خارجہ وکرم میسری نے دبئی میں ایک بہت ”خاص“ ملاقات کی ہے اور اس میں دونوں ملکوں کے درمیان ”تجارتی و سفارتی امور“ کے بارے اہم گفتگو کی خبر لگی اور ساتھ ہی بتایا گیا کہ ایران نے دونوں کو تجارت کے لیے اپنی چابہار والی بندرگاہ استعمال کرنے کی تجویز و دعوت دی ہے۔ یہ خبر معمولی، غیراہم اور نظرانداز کرنے والی بالکل بھی نہ ہے کیونکہ یہ تینوں ممالک

Read more

پر تشدد سیاست، اخلاقیات اور معیشت کی دشمن

سیاست عربی زبان کا لفظ ہے جو فارسی اور اردو میں عام مستعمل ہے۔ لغت میں سیاست کے معنی ”حکومت چلانا اور لوگوں کی امر و نہی کے ذریعہ اصلاح کرنا ہے۔“ یعنی فن حکومت اور لوگوں کو اصلاح سے قریب اور فساد سے دور رکھنے کو سیاست کہتے ہیں۔ یا پھر ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ سیاست کسی گروہ کی بنائی گئی اس پالیسی کو کہا جا سکتا ہے۔ جس کا مقصد اپنے ملک کی بالا دستی

Read more

سال 2024 کا پوٹھوہاری ادبی و لسانی ارتقا

سال 2024 پوٹھوہاری زبان و ادب کی ترقی و بڑھوتری کے لئے کئی حوالوں سے بہت اہمیت کا حامل رہا ہے، اس سال پوٹھوہاری کتابوں کی اشاعت کے ساتھ ساتھ حکومتی سطح پر بھی پوٹھوہاری زبان کو تسلیم کرنے کا سلسلہ جاری رہا، سال 2024 کے چوتھے روز ہی یعنی 04 جنوری کو پوٹھوہاری زبان و ادب کو اپنی درجن بھر تصانیف سے بہرہ مند کرنے والے افسانہ نگار، شاعر، ڈرامہ نگار، لغت نگار اور محقق شیراز طاہر اپنے ہزاروں

Read more

اظہارِ مافی الضمیر اور کالم نگاری

بابِ مدینۃ العلم سے منسوب قولِ مبارک ہے ”کلام کرو تاکہ پہچانے جاؤ“ ۔ یقیناً جوامعُ الکلم کا اعجاز لیے جنابِ امیر کا یہ فصیح و بلیغ جملہ ”کلام“ کی تمام تر شاخوں کو محیط ہے اور یہی کلام اگر صفحۂ قرطاس کی زینت بنے تو اسے تحریر کہا جاتا ہے۔ یوں تو لفظِ تحریر اپنے اندر بے پناہ وسعت اور جامعیت سموئے ہوئے ہے تاہم ہر لکھی ہوئی بات آیا تحریر کی تعریف پر پورا اترتی ہے یا نہیں

Read more

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے الجہاد الجہاد کے نعرے

آزاد کشمیر میں صدر اور وزیرِ اعظم کے عہدے محض نمائشی ہیں۔ اور ان کے پاس کوئی خاص اختیار نہیں ہوتا۔ ایک ہی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات لگتے ہیں، عدم اعتماد ہوتا ہے، عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوتی ہے، دوسرے شخص کو اقتدار سونپا جاتا ہے۔ اسی اسمبلی میں چند ماہ کے بعد پھر عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے پہلے والے شخص کو دوبارہ وزیرِ اعظم منتخب کر لیا جاتا

Read more

چین کا بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو

سال 2024 چین کے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے اعلیٰ معیار کی ترقی کے لیے اہم رہا۔ دنیا میں بڑھتے ہوئے اتار چڑھاؤ کے باوجود بی آر آئی نے کیا بڑی پیش رفت کی ہے؟ اور علاقائی ترقی کو آسان بنانے اور عالمی معیشت کو مضبوط بنانے میں کیا کردار ادا کیا ہے؟ بی آر آئی نے اپنے دائرے کو وسعت دیتے ہوئے شام اور ارجنٹائن سمیت نئے اراکین کا خیر مقدم کیا۔ نئے ممالک

Read more

پاکستان پر امریکی پابندیاں

پاکستان نے حال ہی میں ایک میزائل لانچ کی ہے جس کا نام بیلسٹک میزائل ہے۔ امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر پابندی عائد کر دی جو کہ ایک اہم مسئلہ ہے۔ یہ پابندیاں دونوں ممالک میں کشیدگی کا باعث ہیں اور نئے تنازعات کو جنم دے رہی ہیں۔ امریکہ نے پاکستان کے چار دفاعی اداروں پر پابندی عائد کی ہے جن میں نیشنل ڈویلپمنٹ سنٹر (NDC) ، ایفیلیئٹس انٹرنیشنل، اختر اینڈ سنز پرائیویٹ لمیٹڈ اور راک سائیڈ

Read more

ستاروں اور جگنووں کی بارات

سورج شاید کمبل اوڑھے آکاش کے پلنگ پہ کہیں دبک کر سویا ہوتا تھا۔ دھوپ کی ایک بھی کرن دکھائی نہیں دیتی تھی۔ جاڑے کے موسم میں، ہماری بستی میں یخ بستہ اور دھند آلود صبح پھوٹتی تھی۔ نیم کی ٹنڈ منڈ شاخوں سے شبنم کی بوندیں برس رہی ہوتیں۔ ٹپ ٹپ ٹپ۔ ہم آنکھیں ملتے، ٹپ ٹپ برستی اوس سے بچتے بچاتے صحن میں لگے نلکے تک جاتے۔ نلکے کی ہتھی تب تک ’گیڑتے‘ رہتے جب تک کوسا کوسا

Read more

غم و شادمانی کا ازلی امتزاج

شب کے گہرے سکوت میں، بسا اوقات قلب کی دھڑکنیں یوں محسوس ہوتی ہیں جیسے کسی ویرانے میں گریزاں ہوا کے سرسراہٹ بھرے جھونکے، جو اپنے ساتھ ایک اسرار آمیز پیام لاتے ہیں۔ انہی لمحوں میں، رنج و سرور کی ایک عجیب سی ہم آہنگی دل کے نہاں گوشوں میں نمو پاتی ہے۔ شاید یہی حیات کا سب سے پراسرار راز ہے کہ متضاد جذبات کو ایک ہی قلب میں پنپنے کی صلاحیت ودیعت کی گئی ہے۔ میرے سامنے حالیہ

Read more

پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار

پرانے زمانے میں طالب علم چراغ کی روشنی میں اپنا سبق یاد کرتے تھے۔ کاروباری معاملات قلم کے ذریعے لکھے جاتے تھے اور محفوظ کرلئے جاتے تھے۔ پھر زمانے نے کروٹ بدلی اور بجلی کی ایجاد سے سب سے پہلے روشنی کی ضرورت پوری ہو گئی اور پھر رفتہ رفتہ بجلی سے چلنے والے آلات ایجاد کئے گئے۔ جب ٹائپ رائٹر مشین ایجاد ہوا، جو بغیر بجلی سے چلتا تھا اور تحریر کی ضرورت کو کسی حد تک پورا کرتا

Read more

امریکا اور پاکستان: دور کے ڈھول سہانے

دور کے ڈھول سہانے ہیں صدیوں کے افسانے ہیں :دور کے ڈھول سہانے ”اردو محاورہ بھی ہے جس کا مطلب دور سے چیزیں یا حالات زیادہ پرکشش یا بہتر لگتے ہیں، لیکن قریب جا کر حقیقت مختلف ہو سکتی ہے۔ امریکہ کے بارے میں ہمارے ہاں ایسی باتیں کی جاتی ہیں جس سے لگتا ہے سب کچھ امریکہ میں ہے، اس کی اقدار دنیا کے لیے مشعلِ راہ کی حیثیت رکھتی ہیں جبکہ ہمارے پاس کچھ نہیں“ گرین کارڈ ”مل

Read more

خوشبو کی شاعرہ، پروین شاکر کی یادیں

تیس دسمبر کی شام جب نیا سال صرف ایک دن کے فاصلے پر تھا اور پوری دُنیا کی توجہ سڈنی میں منعقد ہونے والی شاندار آتش بازی کی طرف تھی، ہم اسی سنہرے ساحلوں والے شہر سڈنی میں ایک خوبصورت ادبی محفل سجائے بیٹھے تھے۔ اس تقریب کا مہمان ِخاص اُردو کی معروف ترین شاعرہ جسے خوشبو کی شاعرہ بھی کہا جاتا ہے، پروین شاکر کا فرزند سید مراد علی تھا۔ مُراد علی پچھلے بیس برس سے اہلیہ اور دو

Read more

جب سردی میں جاڑے سے پالا پڑا

یقیناً سرد ناک سردی نے عام لوگوں کو چھَٹی تو کیا، گیارہویں کا دودھ بھی یاد دلا دیا ہو گا اور شعراء کو سردی کی بابت اپنے شعری نَظریات سے یوٹرن لینے پر ضرور مجبور کیا ہو گا۔ ماضی میں آتشیں حسد و عشق میں جلے بھُنے شعراء سرد اور برفاب موسم کو باعثِ راحت مانتے تھے۔ کبھی سرد ہوا یار کو یاد کرنے کا موجب بنتی تو کبھی سردی کی آمد پر محبوب سے ملاقات کی بِنتی کی جاتی۔

Read more

تخمین/ جانچ: کامیابی کی سیڑھی، نہ کہ رکاوٹ

تعلیم میں تخمین/ جانچ Assessment) (نہ صرف طلبہ کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا ایک ذریعہ ہے۔ بلکہ، یہ ایک متحرک عمل کے طور پر کام کرتا ہے جس کا مقصد سیکھنے کے نتائج کو بڑھانا اور مسلسل بہتری کو فروغ دینا ہے۔ اگرچہ امتحانات روایتی طور پر تخمین/ جانچ (کے طریقوں کا سنگ بنیاد رہے ہیں، لیکن آج کے تعلیمی منظر نامے میں ان کی استعمالات تیزی سے واضح اور محدود ہوتی جا رہی ہیں۔ بنیادی طور پر تخمین/

Read more

روگ کی دھوپ(افسانہ)

بے درو دیوار کے آنگن میں ایک چھوٹے سے کمرے میں ایک دس، بارہ سال کا لڑکا اپنی ماں کے ساتھ زندگی گزار رہا تھا۔ ایک برس پیشتر باپ کے سائے نے سرد گرم ہوا سے دونوں ماں بیٹے کو اپنی محبت اور شفقت کی چادر میں چھپا رکھا تھا۔ یہ بے کواڑ کمرے نے بھی انھیں ہر خوشی دے رکھی تھی۔ یہی چھوٹا سا کمرہ ان کے لیے محل تھا۔ اس کی فصیل باپ کی غیرت اور زینت ماں

Read more

حاصل بزنجو نے کیا کہا تھا؟

”کس کو مبارکباد دوں اور کس چیز کی مبارکباد دوں آج اس ہاؤس (پارلیمنٹ) کا منہ کالا ہو گیا اس کی میں مبارک بادی کس کو دوں؟“ یہ تاریخی الفاظ آج سے چھے سال قبل میر جمہوریت میر حاصل خان بزنجو (مرحوم) کے اس وقت کے ہیں جب اکثریت میں ہونے کے باوجود راجہ ظفرالحق جھگڑا چیئرمین سینیٹ کے الیکشن حاجی صادق سنجرانی سے ہار گئے تھے۔ میر حاصل خان بزنجو نے اس وقت تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو

Read more

سڑک سے رشتہ

گھر سے نکلتے ہی باہر کی دنیا میں قدم رکھتے ہیں، پہلا رابطہ سڑک سے ہوتا ہے، فاصلے طے کرنے میں مدد دیتی ہے، پیدل یا کسی سواری پر منزل کی طرف ہم چل پڑتے ہیں، زندگی کے معمولات کی تکمیل کے لئے بھی انہیں راستوں پر چلتے ہیں۔ آج کا دن کیسے گزرے گا، کیا کچھ کرنا ہے، سٹوڈنٹس اپنے تعلیمی ہدف اور آفس، کاروبار، فیکٹری اپنے کام پر جانے والے بھی اپنی سوچوں کے گھوڑے دوڑاتے جاتے ہیں،

Read more

سنار، حلوائی اور آپ

کہیں پڑھا تھا کہ خاندانی لوگوں کی پہچان اس بات سے ہوتی ہے کہ ان کا نوکر کتنا پرانا ہے۔ اگر ان کا سنار بھی دہائیوں سے ایک ہی ہو تو سونے پہ سہاگا، نیز حلوائی بدلنے کی نوبت سالوں سے نہ پڑی ہو تو نور علیٰ نور۔ جب پڑھا تھا تو کچھ پلے نہیں پڑا تھا۔ ہاں بھاری بھرکم بات تھی تو یاد رہ گئی۔ اور جو بات یادداشت میں جگہ بنانے کی طاقت رکھتی ہو اس پر غور

Read more

تعلیم ہر بچے کا حق: پاکستان کا اہم مسئلہ

تعلیم بچے کا بنیادی حق ہے۔ لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں لاکھوں کروڑوں بچے اس بنیادی حق سے محروم ہیں۔ ان بچوں کا مستقبل خطرے میں ہے کیونکہ یہ پڑھنے کی عمر میں سکول جا کے پڑھنے کے بجائے محنت مزدوری کر رہے ہیں۔ غربت بھی پاکستان کے بڑے مسائل میں سے ایک بڑا مسئلہ ہے۔ غریب خاندانوں کے پاس گزر بسر کرنے کے لیے پیسے ہوتے نہیں ہیں تو وہ کیسے بچوں کو پڑھنے بھیجیں گے بجائے اس کے

Read more

لندن سے لاہور تک: کسانوں پر ٹیکسز کا نفاذ

  پوری دنیا میں ایک طرف جہاں موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہر خاص و عام، چرند پرند، حیوانات، حشرات، نباتات اور انسان تیزی سے متاثر ہو رہے ہیں وہیں پر نیچرل انوائرمنٹ یعنی قدرتی ماحول کے حوالے سے ایک اہم اور بنیادی اکائی ”شعبہ زراعت“ اور اس سے متعلقہ کاشتکار اور کسان جو قدرتی ماحولیات کے غیر علانیہ محافظ اور نگہبان کا کردار ادا کرتے چلے آ رہے ہیں کو حکومتوں کی طرف سے سہارا دینے کی بجائے ان

Read more

حقوق نسواں کی پامالی: مسلم خواتین پر قدغن

نئے سال کی آمد سے پہلے 31 دسمبر 2024 کی آخری شب کے آخری پہر، سوئٹزرلینڈ نے برقعہ پر پابندی نافذ کر دی۔ جس نے سماجی ہم آہنگی، ثقافتی آزادی کے ساتھ ساتھ ریاستی آزادی کی حدود پر سوال کھڑا کیا ہے۔ مکمل چہرہ ڈھانپنے والے نقاب یا برقعہ پہننا خواتین کا بنیادی حق ہے۔ لیکن سوئٹزرلینڈ میں پابندی پورے یورپ کی مسلم خواتین کو متاثر کر سکتی ہے۔ اور اس قانون کی خلاف ورزی کی سزا 1000 سوئز فرانک

Read more

ٹی ایس ایلیٹ

ٹی ایس ایلیٹ جن کا پورا نام تھامس سٹرنز ایلیٹ تھا بیسویں صدی کے ایک عظیم انگریزی شاعر، نقاد، ڈرامہ نگار اور ادبی دنیا میں ماڈرن ازم کے ایک بڑے علمبردار تھے۔ ایلیٹ کی ادبی اور ذاتی تاریخ میں متعدد دلچسپ پہلو شامل ہیں جنہوں نے انہیں ایک منفرد شاعر اور ادیب بنا دیا۔ امریکہ سے تعلق رکھنے والے ٹی ایس ایلیٹ 26 ستمبر 1888 کو سینٹ لوئس، میسوری، امریکہ میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ایک علمی خاندان سے

Read more

ساس بہو کی باہمی نوک جھونک

کلمہ طیبہ سے کشیدہ کالی چادر میں لپٹا ہوا نوجوان، زندگی کی الجھنوں سے آزاد، ابدی نیند سو رہا تھا۔ گھر میں کربلا سا سماں۔ غم ایسا کہ اپنے تو اپنے، بیگانے بھی نڈھال۔ کوئی سر پیٹ رہا تھا، تو کوئی چھاتی۔ کوئی چھپ چھپا کے رویا، تو کوئی بلک بلک کر۔ مسکراتا اور تمتماتا چہرہ جیسے ان سب کو چڑا رہا تھا۔ چہرے پر کوئی شکن تک نہ تھی۔ نہ جانے کتنے دنوں کے بعد وہ سکون کی نیند

Read more

معیشت کی شکستہ بنیادیں

پاکستان کی حالیہ اقتصادی صورتحال ایک پیچیدہ اور غیر مستحکم تصویر پیش کرتی ہے۔ ایک جانب اسٹاک مارکیٹ تاریخی سطح پر پہنچ رہی ہے، جبکہ دوسری جانب مہنگائی اور ڈالر کی بے قابو قیمتیں عوام کی زندگی کو اجیرن بنا رہی ہیں۔ یہ تضاد نہ صرف اقتصادی پالیسیاں بنانے والوں کی ناکامی کا مظہر ہے بلکہ معاشی نظام میں گہرے ساختی مسائل کی عکاسی بھی کرتا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں حالیہ مہینوں کے دوران تیزی نے سرمایہ کاروں کے

Read more

چند دن قدیم تاریخی روایات کی سرزمین ملتان میں (4)

بہاؤ الدین زکریا کے مزار کے احاطہ کے باہر قاسم باغ میں بنی چھوٹی سی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کر کے میں باہر نکلا۔ بہت سے خواتین و حضرات اپنے بچوں کو لے کر قاسم باغ کی سیر کو آئے ہوئے تھے۔ بہاؤ الدین زکریا ؒ اور حضرت شاہ رکن عالم ؒ کے مزارات کی حالت دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ پنجاب حکومت اور محکمہ اوقاف ان تاریخی اہمیت کی حامل ان جگہوں پر کتنی توجہ دے

Read more

ریاست الور: جس کے راجہ نے چھ رولز رائس کاریں خرید کر صفائی پر لگا دی تھیں

جب میں سوہن لال صاحب سے باتیں کر رہا تھا تو اس وقت ہم ایک مرتبہ پھر اترپردیش میں داخل ہوچکے تھے اور آگرہ کے مغرب سے گزر رہے تھے۔ ہمارے مشرق میں اتر پردیش کا شہر آگرہ اور مغرب میں ایک امیر ریاست الور واقع تھی۔ الور کو الوار بھی لکھا جاتا ہے۔ الور شہر، بھرت پور سے سو کلو میٹر سے زائد فاصلے پر واقع ہے۔ الور شہر کا ذکر بارہا سنا تھا۔ ہمارے پاکستان میں ایک مشہور

Read more