میری چکن میری مرضی
خدا گواہ ہے کہ ہم ہفتے کے پانچ دن صبح نو سے شام چھ بجے تک یا لگ بھگ آٹھ گھنٹے جان توڑ محنت کرتے ہیں تاکہ لنچ کے ایک گھنٹے میں مرضی کی چکن کھا سکیں مگر زمانہ کہ ہم سے ازل سے بیر رکھتا ہے اور تا ابد رکھے گا، اس کی بھی اجازت نہیں دیتا۔ جان توڑ محنت کی تعریف پر یہاں لوگوں کو اعتراض ہو سکتا ہے لیکن پھر سوفسطائیوں کے اس وار سے کون بچا
Read more





















































































