برگد کی چھاؤں

بابر ریاض کی مقبولیت اور اس کی پزیرائی پر کوئی شک نہیں تھا۔ اسکی شخصیت بلاشبہ کرشماتی تھی۔ ایک کامیاب بزنس مین جو تین انگلش کتابوں کا مصنف بھی تھا۔ آرٹ ادب اور روحانیت اس کا پسندیدہ مضمون تھا۔ شاعری اور نثر لکھنے میں اسے ملکہ حاصل تھا۔ سوشل لائف میں سبھی کے لیے وہ انسپائریشن اور رول ماڈل تھا۔ سوشل میڈیا پر جب وہ بات کرتا تو گفتگو میں گوہر ملتے تھے۔ اللہ نے اسے یہ کمال و ہنر

Read more

عالمی ضمیر اور ہماری امیدیں

دنیا جذبات اور جائز حقوق کی بنیاد پر نہیں مُڑا کرتی اور نہ ہی عالمی ضمیر نام کی کوئی چیز ہوتی ہے۔ کمزور، غریب، قرض دار اور حاشیہ نشین ریاستوں کا کوئی حامی نہیں ہوتا۔ آج کی دنیا میں من مانی کرنے کے لیے فری ٹریڈ اکانومی، کارپوریٹ سیکٹر ڈیویلپمنٹ، جمہوری عمل کے فروغ، قومی یکجہتی، ہنرمند افرادی قوت، تکنیکی مہارت، ایجادات، زیادہ قومی پیداوار، مضبوط معیشت، ابلاغ، جدید اسلحہ، مؤثر گروہ بندی، بین الاقوامی تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے

Read more

پلاسٹک کے شاپر ہی کیوں بند؟

انسان اپنی سہولت کے لئے نت نئی ایجادات کرتا چلا آرہا ہے، جہاں اس سے انسان کی زندگی میں سہولت آئی ہے وہیں ان چیزوں کے نقصانات بھی سامنے آتے جارہے ہیں۔ بہت ساری ایجادات ایسی بھی ہیں جس کے فوائد کم اور نقصانات زیادہ ہیں اور بیشمارایجادات ایسی بھی ہیں جن کے نقصانات فی الحال فوائد کے مقابلے میں اتنے کم ہیں کہ ان پر کسی بھی سمت سے پابندی لگانے کی کوئی آواز بلند نہیں ہو رہی ہے

Read more

ریاست جموں و کشمیر پر ایک نظر

22 اکتوبر 1947 کی خونی جنگ کے نتیجے میں کشمیر کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا تھا، جن میں انڈین زیر کنٹرول جموں کشمیر اور پاکستان کے زیرِ انتظام آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان شامل ہیں۔ مگر تقسیم کشمیر کے 72 سال بعد پانچ اگست 2019 کو انڈیا نے اپنے زیر کنٹرول جموں کشمیر کے دو حصے کردیے ہیں اور گلگت بلتستان کی طرح جموں وکشمیر میں انڈیا نے بھی سٹیٹ سبجیکٹ رول اور ریاست کو حاصل خصوصی حیثیت

Read more

کشمیر، شہ رگ یا اٹوٹ انگ؟

انگریز ہندوستان کو تقسیم تو کرگیا مگر اس تقسیم میں کچھ ایسی فاش غلطیاں کرگیا جس کی سزا آج بھی یہ خطہ بھگت رہا ہے۔ کہیں یہ غلطی پنجاب کی تقسیم میں کی گئی تو کہیں ریاستوں کے الحاق میں۔ ان غلطیوں کی وجہ سے بہت سے تنازعات نے جنم لیا جن میں سب سے بڑا اور گمبھیرتنازعہ کشمیر کا ہے۔ یہ وہ خطہ ہے جسے ہر دور کے شاعروں اور ادیبوں نے ہمیشہ جنت کا نام دیا اور اس

Read more

گلگت بلتستان میں اسٹیٹ سبجیکٹ رول بحال کرو

تاریخ کی حفاظت اور بقا کسی بھی قوم کی وجود کے لئے اشد ضروری ہے لیکن خدا نہ کرے اگر اس قوم کی تاریخ پر حملہ کیا جاتا ہے اور نئی نسل کو اس کی تاریخ سے دور کیا جاتا ہے تو پھر اس قوم کو شکست خوردگی سے کوئی نہیں بچا سکتا۔ بدقسمتی سے آج ہمارے گلگت بلتستان کی تاریخ میں بھی اس قدر الجھنیں ڈال دی گئی ہیں جس کی وجہ سے وہاں کے رہنے والے اپنی شناخت

Read more

کیا ہم آزاد ہیں

اگست کا مہینہ ہر سال پاکستانیوں کے لیے برسوں پہلے آباؤ اجداد کی حاصل کی ہوئی آزادی کی یاد لے کر آتاہے۔ یہ آزادی ہمارے آباؤ اجداد نے اس لیے حاصل کی تا کہ ہم اپنے دین اسلام کے مطابق خود مختاری سے اپنی زندگیاں گزار سکیں، عملی طور پر اپنی زندگی کو خالق کی منشا کے عین مطابق ڈھال سکیں۔ ہمارے آباء کا نعرہ کیا یہ نہیں تھا ”پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الا اللہ“۔ چنانچہ اس نعرے

Read more

آؤ نہ مارے دیس تھر

آنکھوں نے انگڑائی لے کر، کانوں پر گرجتی ”َٹپ ٹپِ“ کی آواز کا سہارا لے کے من کے بھیتر برسوں سے ساون کی آمد کے لئے بے چین مسافر کو تھپکی دی۔ بادل ٹوٹ کے برسے ہیں، ریت کے ٹیلے شرارتی بچوں کی طرح چہل مچل کر رہے ہیں۔ موسم تو بس محبوب کی نظر بن گیا ہے، نظر جو اٹھے تو ادا ہے، جھکے تو حیا ہے۔ دیکھے تو بلا ہے، چلے تو صبا ہے اور ملے تو بس

Read more

کیا ہم آزاد نہیں

خیر سے ایک بار پھرپاکستان کا یوم آزادی منایا جا رہا ہے۔ لیکن گزرتے وقت کے ساتھ لوگوں کی سوچ میں کوئی واضع تبدیلی نہیں دیکھی میں نے۔ ایسا کیوں ہے کہ لوگ سوچتے ہیں کہ اس ملک نے ہمیں دیا ہی کیا ہے۔ میں جب دیگر ممالک میں جاری جنگ اور پھیلی بدآمنی کو دیکھتی ہوں تو میری آنکھیں خود ہی نم ہو جاتی ہیں اور ذہن میں ان افراد کا خیال آتا ہے جو زندگی میں 24 گھنٹے

Read more

ملی نغموں کا تمسخر اڑانا ہرگز جشنِ آزادی نہیں

اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی پورے وطنِ عزیز میں آزادی کا جشن منانے کی لہر دوڑتی نظر آتی ہے۔ جہاں ملک بھر کی تمام سرکاری اور نجی عمارتوں پر قومی پرچم سج جاتے ہیں وہیں ہر چھوٹے بڑے گلیوں محلوں میں دکاندار رنگ برنگی جھنڈ یاں اور پرچم سجائے نظر آتے ہیں۔ آخر ایسا ہو بھی کیوں نا؟ بہت سی قربانیاں دینے کے بعد آخر کار انگریزوں کی غلامی سے اس ملک کو آزاد کروایا تھا۔ اسی کامیابی کی

Read more

کشمیر کی بندوق دھوپ میں رکھنے سے ٹھس نہیں کرے گی

ڈوگرہ حکمرانوں نے کشمیریوں کے بارے میں بہت سے لطیفے بنا رکھے تھے جن میں سے سب سے مقبول لطیفہ یہ تھا کہ جب کشمیریوں کو فوج میں بھرتی کیا تو وہ بندوق چلانے سے گھبرا کر بندوقیں چھوڑ کر بھاگ گئے جب انہیں پکڑ کر افسر کے سامنے پیش کیا گیا اور استفسار ہوا کہ بندوقیں چھوڑ کر کیوں بھاگے تو کشمیریوں نے جواب دیا آپی تپ سے تے ٹھس کر سیں یعنی خود ہی گرم ہوں گی تو

Read more

مجھے ہے حکمِ اذاں۔۔۔۔ اور قائد کا خواب

آزادیِ کو تہتر برس کا عرصہ گزر چکا ہے۔ خطہ زمین آزاد ہوا لیکن کیا اس پربسنے والے انسان بھی آزاد ہیں؟ جمہوریت، معاشی و سماجی انصاف، فرد اور اس کی رائے کی آزادی جنھیں ریاست کے بانی نے ریاست کے لازمی اجزاء قرار دیا تھا آج تک مکمل شکل میں نافذ نہیں ہوسکے ہیں۔ مسکینی، محکومی اور نومیدی ِکے منحوس سائے ابھی تک وطن عزیز پر چھائے ہوئے ہیں۔ قیام سے لے کر آج تک ارباب اختیار و اقتدار

Read more

نیریٹیو کی جنگ!

شاہ محمود قریشی صاحب نے فرمایا کہ پاکستانیوں کو احمقوں کی دنیا میں نہیں رہنا چائے، دنیا کا اپنے مفادات ہیں اور کشمیر کے معاملے میں ایک نئی جدوجہد درکار ہوگی۔ یقیناً یہ اس حقیقت کا اعتراف ہے کہ انڈیا ایک معاشی قوت ہے اور روایتی سفارتی محاظ پر انڈیا سے مقابلہ دشوار طلب کام ہے۔ تو سوال یقیناً پیدا ہوتا ہے کہ ہمارا موقف دنیا میں کیسے منوایا جائے۔ اس روایتی سفارتی محاظ کا علاوہ ایک اور محاظ ہے

Read more

کشمیریو! احمقوں کی جنت سے نکل آئیں

کل ہمارے معزز فارن منسٹر سے منسوب بات پڑھی کہ پاکستانیوں کو اب کشمیر کے مطلق اب احمقوں کی جنت سے نکل آنا چاہیے۔ یہ بات اس وقت کہی جا رہی ہے جب ہندوستان کے زیر تسلط کشمیر میں ہندوستانی آئین کی شق 370 کو ختم کر کے کشمیر سے ریاست کا درجہ لے کر اس کو یونین ٹیریٹری بنا دیا گیا ہے۔ جموں اور کشمیر کو اسرائیلی ماڈل کے مطابق الگ کر دیا گیا ہے۔ یہ نہ صرف کشمیر

Read more

اقلیتوں سے قائد اعظم کا وعدہ پورا نہیں ہوا

قیام پاکستان کو سات دہائیاں بیت گئیں۔ اتنا لمبا عرصہ گزرنے کے باوجود ابھی تک مؤرخین کے درمیان اس بات پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا کہ پاکستان کی تشکیل کے حقیقی مقاصد کیا تھے؟ جناح صاحب کے ذہن میں پاکستان کا کیا تصور تھا؟ کیا قیام پاکستان کا مقصد صرف مسلم اقلیت کو ہندو اکثریت کی جارحیت سے بچانا تھا؟ اگر واقعی ایسا تھا تو مسلم اکثریت کے پاکستان میں دوسری اقلیتوں کے رتبے کے متعلق جناح صاحب کے

Read more

دوا نہیں، دعا نہیں، اب صرف بد دعائیں

ہمار ے کلچر کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ ہم نمازوں، نمازِ جمعہ اور دیگر مذہبی تقریبات کے دوران لبمی لبمی اور خشوع و خضوع سے عاری دعائیں کرنے میں ید طولٰی رکھتے ہیں۔ دعا جو خالص اللہ اور بندے کے درمیان مخلصانہ تعلق اور رابطے کا نام ہے، ہم نے اسے بھی رعایا کاری، دکھاوے اور نمود و نمائش کا ذریعہ بنا دیا ہے بلکہ آج کل تو نعت خوانوں اور ذاکروں کی طرح پیشہ ور دعا خوان

Read more

پٹا مافیا، شعور اور آج کا نوجوان

گذشتہ ہفتہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مانسھرہ میں professors association for students services کی جانب سے منعقدہ کانفرنس میں emerging trends in social sciences میں جہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملا وہاں بات پٹا مافیا کی ہوئی تو کچھ عجیب و غریب جھٹکے ہی نہیں بلکہ شدید گھٹن سی محسوس ہوئی۔ ویسے اس طرح کی کانفرنسز ہمارے سماج کے لیے ضروری ہے کیونکہ وہ سوالات جو کتابیں ہمارے ذہنوں میں چھوڑ جاتی ہیں ان کے جوابات مل جاتے ہیں، شعور

Read more

قربانی قربانی ہوتی ہے بڑے کی ہو یا چھوٹے کی

ذوالحج کا چاند نظر آتے ہی میں نے گھر میں رولا ڈال دیا ہے کہ اب قربانی کا جانور لے آئیں تاکہ ہم بھی آس پڑوس جانور کو لے کر اس کی قدرو قیمت بتانے کے لئے فخر کے ساتھ نکل سکیں۔ میری میاں جی سے یہ بھی فرمائش ہے کہ میں قربانی کا جانور ڈالر کی اونچی اڑان کے حساب سے لوں گی۔ دشمن کا ڈالر مہنگا ہو سکتا ہے ہمارا قربانی کا جانور کیوں نہیں۔ میں بھی اس

Read more

عیدالاضحیٰ: قربانی کا جذبہ کم، دکھاوا زیادہ ہے

کل گلی سے گزرتے ہوئے ایک منظر دیکھنے کو ملا۔ ایک خوبرو نوجوان پتلون قمیض پہنے، دھوپ کا چشمہ لگائے ہاتھ میں بیل کی رسی پکڑے کبھی اس کو آگے لے کر جا رہا تھا تو کبھی پیچھے۔ اس کی اس کیٹ واک کی ویڈیو اس کے گھر کے تین افراد بنا رہے تھے اور اس کو ہدایت بھی جاری کررہے تھے تاکہ ویڈیو میں کوئی خامی نہ رہ جائے اور ویڈیو کو سوشل میڈیا پر لگا کر خوب داد

Read more

باران رحمت زحمت کیوں؟

ساون بھادوں جس کے لئے شاعروں نے خوبصورت گیت لکھے جوزمین کو سیراب کر تی ہے جس کے برسنے پر ہر چیز نکھر کر دھل کر صاف ہو جا تی ہے سبزہ ہریالی آنکھوں کو شادابی بخشنے لگتا ہے کیونکہ بارش خالق کا عمل ہے زمین سے اگنے والے اناج کو بارش سے جو تعلق ہے وہ محتاج بیا ن نہیں اگر آسمانوں سے ابر رحمت نہ برسے تو رزق کی داستا ں ختم ہو کر رہ جا ئے سانئس

Read more

آگ اور لہو سے اپنی عظمت کا مجسمہ تراشنے والے

دن اپنے اختتام کی جانب بڑھ رہا تھا اور شب کے گہرے سائے پھیلتے جارہے تھے۔ ان سایوں میں بہت دور دور تک خاموشی نے بسیرا کرلیا تھا۔ گولیوں کی تڑتڑاہٹ اور توپوں کی گھن گرج میدان جنگ میں عارضی اور وقتی جیت کے ساتھ ہی بند ہوچکی تھیں۔ بارود کا دھواں ہر جانب نظر آرہا تھا اور محسوس ہورہا تھا کہ جیسے اس جگہ کا مقدر ایک میدان جنگ کے سوا کچھ نہیں۔ اس نے اپنے ہوش و حواس

Read more

گورنر پنجاب چوہدری سرور کے ساتھ ایک نشست !

ریاست پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اس وقت بہت سارے ملکی اور بین الا اقوامی چیلنجر کا سامنا ہے۔ ملکی سطح پہ بات کی جائے، تو سب سے بڑا عذاب مہنگائی کا ہے۔ سیاسی معاملات کی بات جائے، تو اس وقت ملکی قانون بھی اپوزیشن جماعتوں کے لئے سونامی بنا ہوا ہے۔ اور بین الاقوامی لیول پہ مسئلہ کشمیر اور پاکستان کے کمزور سفارتی تعلقات کے حوالے سے بہت سارے سوالات کے جوابات حاصل کرنے تھے۔ اس

Read more

مقبوضہ کشمیر اور آرٹیکل370

مقبوضہ کشمیر اور لائن آف کنٹرول پر بھارت کی شرانگیز کارروائیاں، وزیر اعظم پاکستان کے دورہ امریکہ میں صدر ٹرمپ کی جانب سے تنازع کشمیر کے حل کی خاطر پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کو ٹھکرا کر بھارت نے پھر ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کردیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں آرٹیکل 370 کے خاتمے سے کشمیری سب سے زیادہ ذہنی طور پر متاثر ہوئے ہیں۔ جس طرح سے یہ فیصلہ لیا گیا ہے اس سے کشمیریوں کے سیاسی

Read more

کیا سیاست دان آج ملنے والے سبق یاد رکھیں گے؟

پاکستان کی مختصر سی تاریخ میں نہ آئین کو اور نہ ہی اسے بنانے والوں کو مکمل طور پر چلنے دیا گیا، کسی کو پھانسی دی گئی، کسی کو جیلوں میں ڈالا گیا، کسی کو جلا وطن کیا گیا، کسی کو گولی مار دی گئی اور اگر کوئی ایک آدھ رہ گیا تو اس کے ہاتھ پیر باندھ کر کہیں بٹھا دیا گیا، یوں کبھی بالواسطہ اور کبھی بلا واسطہ سامراجی ایجنٹوں کے ذریعے ملک میں جمہوریت کے پودے کی

Read more

علم اور دانش کا ایک سفر

ایک سفر بہت سارے علم، تعلق اور رابطوں کا باعث ہو سکتا ہے۔ یہ سوچا تھا۔ لیکن 30 جولائی سے 6 اگست تک تھکا دینے والے ایک سفر نے اس کا عملی ثبوت فراہم کر دیا، ان ایام میں پنجاب کی مختلف یونیورسٹی سے طلبہ و طالبات کا ایک وفد کراچی اور سندھ کی مختلف یونیورسٹیوں کے دورے پہ رہا۔ ان سب سرگرمیوں کا بنیادی مقصد امن و ہم آھنگی کا فروغ تھا جس کے حصول اور اہمیت کا احساس

Read more

بھارت کا کشمیر کی خودمختاری پر ڈرون حملہ اور دنیا کی خاموشی

کشمیر دنیا میں وہ بدنصیب وادی ہے، جس میں گزشتہ 30 سالوں کے دوران 95 ہزار 430 کشمیری بھارتی درندگی کا شکار ہوکر یوم شہادت نوش کرچکے ہیں، تین دہائیوں میں 11 ہزار سے زائد کشمیری خواتین کو ساتھ بھارتی ہندو فوجیوں نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک لاکھ کشمیریوں کے گھر مسمارکیے گئے ہیں۔ جبکہ ایک لاکھ 46 ہزار مرد خواتین اور بچے بھارتی فوج کے ہاتھوں گرفتار ہوئے ہیں، یہ اعداد و شمار دنیا کی آنکھیں

Read more

یوم آزادی یا تجدید عہد؟

14 اگست برصغیر کی تاریخ کا عہد ساز دن۔ جب برصغیر کو دو لخت کرکے ایک حصہ مسلمانوں کو دے دیا گیا اور ایک حصہ ہندوو ں کے حصے میں آیا۔ وہ خطہ زمین جس پر مسلمان ہندوستان سے ہجرت کرکے آئے اور آباد ہوئے پاکستان کہلایا۔ یعنی پاک سرزمین۔ ایسی پاک سر زمین جسے لاکھوں مسلمانوں کے لہو سے غسل دیا گیا۔ جس پر نہ جانے کتنے خاندان کے خاندان قربان ہوئے۔ جس کے حصول کی خاطر باپ بھائیوں

Read more

مسئلہ کشمیر اور گلگت بلتستان کا تعلق

مودی سرکار نے 5 اگست 2019 کو آنڈین آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 A میں ترمیم کر کے جموں و کشمیر کا اسپیشل اسٹیٹس جو 1947 میں تقسم ہند کے دوران مہاراجہ ہری سنگھ کشمیر اور بھارتی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو کے باہمی مشاورت سے دستخط ہو کر انڈیا سے الحاق ہوا تھا کو ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے ختم کردیا، جو جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ سراسر زیادتی اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کے

Read more

عید الاضحیٰ اور گوشت کی تقسیم

اگر عید الاضحٰی سے قربانی کا تصور اور فلسفہ نکال دیا جائے تو پھر عید الاضحٰی کا مفہوم باقی نہیں رہے گا۔ قربانی مسلمانوں کا اہم مذہبی فریضہ ہے۔ عید قرباں کا پیغام ہی دراصل ایثار و قربانی ہے۔ فلسفۂ قربانی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کو نہ تو قربانی کے جانوروں کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ خون بلکہ اللہ تعالیٰ کو مسلمانوں کا تقویٰ مطلوب ہے اور اِسی تقوے کے حصول کے لئے قربانی کی سنت ادا کرنے

Read more

مسئلہ کشمیر کی اصل کہانی اب شروع ہوگی

مودی سرکار نے کچھ مخصوص ذہنوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کا واحد ممکنہ فارمولے پر عملدرآمد کیا ہے۔ جبکہ گلگت بلتستان میں کچھ طبقے اس حوالے سے بھی حقیقتاً خوش دکھائی دیتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں دیے گئے مراعات جی بی میں کیوں نہیں دیے گئے اور کئی سال قبل سٹیٹ سبجیکٹ رول سمیت دیگر ریاستی قوانین کو ختم کرتے وقت لوگوں کی چیخ و پکار کیوں نہیں ہوئی۔ پاکستان کی جانب سے معلوم نہیں کیوں اس حوالے سے

Read more

مسئلہ کشمیر: حکومت کے بڑے فیصلے!

مودی سرکار نے بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 Aکو ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی صوبہ بہار اور پنجاب جیسی حیثیت میں تبدیل کر دیا ہے اور کشمیری مسلمانوں کو فلسطین کی طرح بے وطن و بے یارومدد گار کرنے کے لئے بھارت نے یہ انتہائی قدم اٹھایا ہے۔ بھارت کے اس اقدام کو اٹھانے کا مقصد یہ ہے کہ کشمیر میں غیر مسلموں کو آباد کیا جائے تاکہ کشمیریوں کی جائیدادوں ’وسائل اور روزگار پر قابض

Read more

ہم ریاستی قانون کے غدار ہیں

کہا جاتا ہے کہ انسانی نیت کی حدود قانون سے وسیع تر ہوتی ہے جو بڑے بڑے تکنیکی حربے تلاش لیتی ہے۔ مجھے قانون کی پریکٹس کرتے ایک سال گزر چکا ہے اور ابھی تک ایسی ایک بھی ایف آئی آر دیکھ کر عین الیقین نتیجے پر نا پہنچ سکا کہ یہ وقوعہ واقعی ہی حقائق پر مبنی ہو گا۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ میں سچ دیکھنا نہیں چاہتا وجہ یہ ہے کہ ہر کوئی سچ میں کہیں

Read more

کشمیر کا مسئلہ اور پاکستان

بھارت کے آئین میں دفعہ 370 اور دفعہ 35۔ اے مقبو ضہ جموں و کشمیر کی خودمختاری کی ضامن دفعات تھیں۔ چند روز قبل بھارت نے ملکی آئین میں قرارداد کے ذریعے تبدیلی کرکے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خود مختار حیثیت کو ختم کر دیا ہے۔ اب یہ خا لصتا ایک دستوری اور قانونی معاملہ ہے۔ مقبو ضہ جموں و کشمیر کے عوام اور پاکستان نے بھارت کی اس قرارداد کو مسترد کر دیا ہے۔ اب سوال یہ ہے

Read more

مودی کا ’ہندو ریاست‘ بنانے کا مشن؟

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کے ساتھ آئینی طور پر جو گھناؤنا کھیل کھیلا، اس کا شاید انہیں اندازہ نہیں ہے کہ انہوں نے تحریک آزادی کشمیر کی سلگتی آگ میں تیل ڈال کر شعلوں کو مزید بھڑکا دیا ہے۔ مودی سرکار کا یہ قدم کوئی ایک دو دن یا ہفتوں کی غور وفکر کا نتیجہ نہیں لگ رہا کہ اچانک بھارتی لوک سبھا میں بغیر بحث کیے ایک ترمیم یک یکا منظور ہوجاتی ہے اور ایوان کو اعتماد میں

Read more

اعصاب کی جنگ: کشمیر

اکھنڈ بھارت کا خواب دیکھنے والے نریندرا مودی جی پاکستانی وزیراعظم کے دورہ امریکہ کے بعد کچھ ایسے غصے میں آئے کہ آپے سے باہر ہی ہو گئے۔ یہ بات تو ثابت ہو چکی ہے۔ کہ مودی جی نے ٹرمپ کو مسئلہ کشمیر پر ثالثی کردار ادا کرنے کا کہا۔ غصہ مزید اس لیے بڑھاکہ اپنی دانست میں جس پاکستان کو وہ معاشی بدحالی اور سیاسی اکھاڑ پچھاڑ کے باعث وہ دیوارسے لگا دیکھ رہے تھے۔ دورہ امریکہ میں ہونے

Read more

کشمیر: اب آگے کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہے

بھارت نے کشمیر میں جو کچھ کرنا چاہا تھا، انہوں نے کر دیا ہے۔ اب اس کو ہندو انتہا پسند جماعت بی جے پی کی حکومت کی کمینگی کہیں، یا عیار بنیے کی مکاری، یا جو بھی کچھ کہتے رہیں، اس سے حقیقت تبدیل ہونے والی نہیں ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ وہ اب مقبوضہ جموں و کشمیر پر اپنے قدم مضبوطی سے جما چکے ہیں۔ 1947 میں انگریزوں سے آزادی کے وقت سے لے کر 5 اگست 2019 تک

Read more

مذہب کارڈ کا استعمال

اسلام اور سیاست کو کبھی بھی ایک دوسرے سے الگ نہیں کیا جاسکتا۔ ریاست انسان کے بنائے ہوئے سماجی معاشرے کو کہا جاتا ہے اور معاشرہ بغیر کسی قاعدے و قانون کے اپنے فطری تقاضے کبھی بھی پورے نہیں کرسکتا بلکہ اس کو مختلف قسم کے قواعد و ضوابط کی روشنی میں چلانا پڑتا ہے۔ اسلامی شریعت غیر منصوص معاملات میں مملکت اور رعایا کے مفاد میں ضوابط و قوانین وضع کرنے کی اجازت ضرور دیتی ہے لیکن ساتھ ہی

Read more

حج کا فلسفہ

 الفت، محبت اور عشق کے لطیف عناصر ابتداء ہی سے انسانی فطرت کامسلمہ جزو ہیں جن کے وجود اور حقیقت سے کسی دور میں انکار نہیں کیا گیا اور وقتاً فوقتاً ان کا اظہار کسی نہ کسی صورت میں ہوتا چلا آرہا ہے۔ دنیائے فانی میں قدم رکھنے کے بعد انسان کواپنی کمزوری اور محتاجی کا احساس ہوا اور اسے معلوم ہوگیا کہ الہامی ہدایت، خدائی علم اور معاشرتی اصولوں کے بغیر اس کی تعلیم ناقص اور سوچ نامکمل ہے۔

Read more

کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: اب ہوگا کیا؟

بھارت نے اپنے آئین سے ریاست جموں کی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 اور 35 اے نکال دیا، یوں اس کے ساتھ ہی کر ریاست جموں کو کشمیر کی امتیازی حیثیت ختم کر دی گئی۔ تقسیمِ برصغیر کے وقت مسلم اکثریت والے علاقوں اور ریاستوں کو پاکستان حصہ بنایا گیا جبکہ ہندو اکثریتی علاقے بھارت کے ساتھ رہے۔ ریاست جموں و کشمیر کی اکثریتی آبادی مسلمان تھی لیکن وہاں کا ڈوگرہ حکمران مہاراجہ ہری سنگھ ہندو تھا۔ راجہ ہری

Read more

اقوام متحدہ یا گورکھ دھندہ

اقوام متحدہ کا قیام دوسری جنگ عظیم کے بعد اس وجہ سے عمل میں آیا کہ تاکہ مستقبل میں اس ادارے کے ذریعے ملکوں کے درمیان دوستانہ ماحول قائم کیا جائے اور ان کے درمیان امن بھائی چارگی کو پروان چڑھایا جائے اورمستقبل میں جنگ جیسی خطرناک چیز سے بچا جائے اور انسانی حقوق کا تحفظ کیا جائے گا۔ اقوام متحدہ کا سب سے بڑا دفتر امریکہ کے شھر نیویارک میں جبکہ ذیلی دفاتر دنیا کے دوسرے ممالک میں قائم

Read more

کشمیریو! جاگدے رہنا ساڈے تے نہ رہنا

انڈیا کی خوش قسمتی سمجھیں یا بدقسمتی ان کا لیڈر مودی جیسا کٹر ہندو اور آر ایس ایس کا لے پالک ہے۔ انڈیا جو ستر سالوں سے ساری دُنیا کو سیکولر ملک اور جمہوری ملک کا چورن بیچتا رہا۔ مودی جیسے انسان کے آنے سے بہرحال وہ سارا چورن دھڑن تختہ ہوگیا۔ اور انڈیا ایک سیکولر ملک کے بجائے ہندو ملک بن کے سامنے آگیا اور یہ بات بُہت سے ملکوں کے آنکھیں کھولنے کو کافی ہے۔ دُنیا کے خود

Read more

کیا یہ بھی کوئی یہودی یا غیر ملکی سازش ہے؟

قیامِ پاکستان، ایک ایسی آزادی کی داستان جس کی بنیادوں میں خونچکاں قربانیوں کی کئی داستانیں چھپی ہوئی ہیں۔ خوف کی دبیز تہوں میں اپنے گھر بار چھوڑنے والوں کی لاکھوں کہانیاں ہیں۔ میری نانی، دادی اور ان کے خاندان اس ہجرت کا حصہ تھے۔ وہ اس ہجرت کو ”أجاڑے“ کے نام سے یاد کیا کرتی تھیں۔ کسی کو سالوں سے بسا گھر بار ایک دم سے چھوڑ دینا پڑے تو اسے ”أجاڑا“ کہنا مناسب ہی ہو گا۔ وہ بتایا

Read more

نامعلوم حکمرانوں کی سیاسی تجارت

جب کسی قوم کے اصل حکمران نامعلوم ہوں تو اس قوم کے زوال کی انتہا تک پہنچنے میں دیر نہیں لگتی۔ پاکستان شروع ہی سے کبھی آمروں تو کبھی مفاد پرست سیاستدانوں کے ہاتھوں لٹتا رہا ہے۔ کسی نے ڈالروں کی خاطر اس کو گروی رکھا تو کسی نے وطن پاک کی سرزمین کو ہی بیچ ڈالا۔ لیکن شاید اللہ تعالیٰ کو منظور نہیں تھا ورنہ تو آج یہ ملک پختونستان، بلوچستان، کراچی اور دیگر ناموں کے ساتھ الگ الگ

Read more

تنگ ہوتا دائرہ

سرنگوں جیسی گلیاں، ڈربوں جیسے گھر۔ جائیں تو جائیں کہاں؟ سانس گھٹنے آتی ہے۔ کہیں باہر نکل کر کھلی فضا میں سانس لینے کا من کرتا ہے۔ کوئی ایسی جگہ جہاں درختوں کا گھنا سایہ ہو، بیچ شہر جنگل ہو اور اس میں ایک پگڈنڈی۔ جہاں دوڑتا بچہ خوشی سے کھلکھلاتا جائے۔ مگر ایسے نصیب ہمارے کہاں۔ دیواریں جب پیسنے لگتی ہیں تو باہر نکلنا پڑتا ہے اور جنگل میدان کی بات دور رہی باغ باغیچہ بھی میسر نہیں۔ مگر

Read more

بے سمت ہجوم میں کھڑا متلاشی

کثرتِ آبادی، وسائل و مہارت کی کمی، مذہبی خود پسندی اور خاندانی کلچر کے مسائل میں الجھے، ہم قوم کا تصور اجاگر کرنے میں ناکام، ایک بے سمت ہجوم کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔ یہ مسائل اور ان سے جنم لینے والے دیگر مسائل اس قدر شدید ہوچکے ہیں کہ ہم اصل معاملات اور ان کی تہہ تک پہنچنے کی کوششیں ترک کر کے اب بس ضمنی مسائل کے حل کو ہی اصل مسائل کا حل سمجھ کر ڈنگ ٹپاؤ

Read more

کیا جموں کشمیر کامسٔلہ حل ہونے جارہا ہے؟

کچھ عرصے سے ہونے والی سرگرمیوں سے یہ بات اب واضح ہورہی ہے کہ اس مسٔلہ کو مستقل طورپر حل کردیاجائے۔ جو کچھ 5 اگست کوہوا اس میں بھارت اکیلا نہیں ہے۔ اسے عالمی قوتوں کی حمایت حاصل ہے۔ آہستہ آہستہ خفیہ سرگرمیاں اب سامنے آرہی ہیں۔ بھارت نے موجودہ صورت حال کی اطلاع بڑی طاقتوں کو فروری 2019 ء میں ہی دے دی تھی۔ اور 5 اگست سے ایک ہفتے قبل امریکہ کو دوبارہ مطلع کردیا گیا تھا۔ مسٔلہ

Read more

نیا پاکستان، نیا بیانیہ اور ریاست مدینہ کا تصور

پاکستان کی تاریخ میں قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو پہلے وزیراعظم تھے جنہوں نے ملک پاک میں شعبہ جاتی، آئینی اور قانونی اصلاحات کرکے عوام کو بنیادی حقوق دیے اور ملک کی نئے سرے سے تعمیر کرتے ہوئے دنیا کے ساتھ ملک کو کھڑا کردیا۔ یہ کوئی معمولی کام نہیں تھا جو شہید بھٹو نے سرانجام دیا۔ یہی وجہ ہے کہ بھٹو آج بھی زندہ ہے۔ ملک وقوم کے لئے خلوص نیت سے خدمات نے ہی بھٹو شہید کو تاریخ

Read more

کشمیر رو رہا ہے، ہر کوئی سو رہا ہے

جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں آج کل عید قرباں کا موسم ہے ہر کوئی سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے اللّٰہ کی راہ میں بہتر سے بہترین قربانی کی چاہ میں ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ اللّٰہ کے ہاں قربانی کا گوشت جانا ہے یا خون یا پھر مسجد کو عطیہ کی ہوئی کھال؟ جی ہاں ان میں سے کچھ بھی نہیں اگر کچھ جائے گا تو وہ آپ کی نیت ہے۔ کیا ہم اس بات سے واقف

Read more

کشمیر میں منسوخ ہونے والے آرٹیکل اور ان کے منسوخ ہونے وجوہات

جب سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی انڈیا میں دوبارہ حکومت آئی ہے تب سے ہی بحث چل رہی تھی کہ کشمیر کے متعلق بھارتیہ جنتا پارٹی کیا پالیسی اپنائے گی۔ کیونکہ اب کی بار پردے کے پیچھے رہ کر سیاست کرنے والے مودی کا دوسرا روپ سمجھے جانے والے امیت شاہ بھی پارلمینٹ کا حصہ بننے جا رہے تھے۔ ناجاننے والوں کے سمجھنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ امیت شاہ اور نریندر مودی ایک ہی سکے کے دو

Read more

لہو لہان کشمیر پکارے ہمارا بھٹو کہاں گیا؟

کشمیر لہو لہان ہے اور یہ کوئی آج پہلی بار نہیں ہوا کہ جنتِ نظیر کشمیر لہو لہو ہو، مگر اس بار خون میں ڈوبے کشمیر کی بات ہی الگ ہے۔ اس بار کشمیر کا مسئلہ اس ڈگر پہ آ کھڑا ہوا ہے جہاں آج سے پہلے کبھی نہیں رہا، آج انڈیا نے اپنے ہی اٹوٹ انگ کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے گنگا میں بہا دیے، مودی نے اپنے انتخابی منشور کی پیروی کرتے ہوئے انڈین آئین کے آرٹیکل 370 اور

Read more

عید ۔ کشمیر اور بےبے کا پیغام بیٹوں کے نام

ایک ہفتہ پہلے سے میری بے بے مجھے کہہ رہی تھیں ”پتر مٹھو توں آویں گا، تے تیری پسند دا جانور لینا ایں قربانی واسطے (بیٹا مٹھو تم آؤ گے تو عید پر قربانی کے لیے جانور تمھاری پسند کا لینا ہے )، بس چھیتی چھیتی چھٹی آجا۔“ میں نے بھی کہا جی بے بے بس آیا۔ آج مجھے پتہ چلا کہ شاید میں عید کے بعد چھٹی جاٶں کیونکہ کشمیر کی وجہ سے چھٹیاں منسوخ یا تاخیر کا شکار

Read more

کشمیریت،انسانیت اور جمہوریت کی نفی

آج کل مجھے اٹل بہاری واجپائی بہت یاد بہت آتے ہیں۔ مرحوم واجپائی بھی ہندو تھے اور ان کا سیاسی تعلق بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) سے تھا۔ وہ بہت کم مدت کے لئے دومرتبہ ہندوستان کے وزیراعظم رہے تاہم تیسری مرتبہ انہوں نے بطور وزیر اعظ، اپنی پانچ سال کی آئینی مدت پوری کی۔ واجپائی شاعربھی تھے اورحقیقت یہ ہے کہ ان کاشمار ہندوستان کے قد آور رہنماوں میں ہوتاتھا۔ کشمیر کا مسئلہ اگرچہ انہوں نے اپنی

Read more

ففتھ جنریشن وار سے ہوشیار رہیں

سوشل میڈیا پر کیسے کیسے برے جملے دکھائی دیتے ہیں۔ مثلاً افواج پاکستان کو چاہیے کہ وہ ریاستی معاملات میں مداخلت نہ کریں۔ ملک کا سارا بجٹ فوج کھا جاتی ہے۔ فلاں مشرک، بدعتی ہے، کافر ہے، واجب القتل ہے۔ ایسے لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹا دینا چاہیے۔ یہ سندھی ہے، یہ مہاجر ہے، یہ پٹھان ہے، یہ ملک کا وفادار ہے، یہ ملک کا غدار ہے۔ پردہ عورت سے اس کی آزادی چھین لیتا ہے، عورت جو چاہے کرے وہ مردوں سے کم نہیں وغیرہ۔

اس طرح کے بے شمار جملے اکثر و بیشتر ہمیں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ (سوشل میڈیا) پر لکھے نظر آتے ہیں۔ خود کو دیسی لبرل یا سچا مسلمان ظاہر کرنے والے لوگ جو ”میری دیوار میری مرضی“ کہتے ہوئے بنا سوچے سمجھے کچھ بھی لکھتے اور شئیر کرتے ہیں۔ یہ لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ جانے انجانے میں دور حاضر کی خطرناک ترین جنگ ففتھ جنریشن وار کا آلہ کار بن رہے ہیں۔

Read more

علم اور تجربہ

ہر معاشرہ کچھ ان پڑھ اور کچھ تعلیم یافتہ لوگوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ دونوں طبقات کے لوگوں کو اپنی زندگی میں بہت جلد ان دونوں طبقات میں سے کسی کا ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ بعض معاشروں میں تعلیم یافتہ لوگوں کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اور بعض میں ان پڑھ لوگوں کی۔ بعض معاشروں میں یہ دونوں طبقے ایک ساتھ گھل مل کر رہتے ہیں اور ایک دوسرے کو ساتھ لے کر چلتے ہیں اور بعض معاشروں

Read more

آرٹیکل 370 کا خاتمے کے بعد کشمیریوں کا مستقبل

انڈیا میں برسراقتدار جماعت بھارتی جنتا پارٹی نے بلاآخر ایک صدارتی حکم نامے کے ذریعے انڈین آئین کے آرٹیکل 370 اور 35۔ اے کو ختم کیا جس سے اس خطے کی جیوسٹرٹجک پوزیشن یکسر تبدیل ہوچکی ہے اور جنوبی ایشیاء میں جنگ کا ماحول پیدا ہوا چکا ہے۔ انڈیا نے جموں وکشمیر کے اہم سرکردہ سیاسی رہنماؤں عمر عبداللہ، محبوبہ مفتی اور سجاد لون کو ہاؤس اریسٹ جبکہ حریت پسند رہنما یاسین ملک کو پہلے سے ہی نظر بند کرکے

Read more

جنازے بارات سے بڑے ہوتے ہیں

اداس نسلیں کے مصنف عبداللہ حسین کی وفات پر چند لوگ تھے۔ جو انہیں قبرستان تک چھوڑ آئے تھے۔ سگا بیٹا لندن میں تھا۔ بیوی بھی ان سے ناراض تھی اور آخری دم تک ناراض رہی۔ انسان حیرت میں ڈوب جاتا ہے۔ اتنا بڑا ادیب جس کی تخلیقات ہمیشہ سدا بہار اور نصف صدی سے زائد عرصہ عوام میں مقبول رہی۔ پاکستان کا سب سے بڑا ادبی ایوارڈ سے لے کر بیسوں ایوارڈز وہ حاصل کر چکا۔ ہزاروں مداح اس

Read more

فیصل مشتاق کے "نازک جذبات” اور کرینہ کپور

فیصل مشتاق سے میری پہلی باضابطہ ملاقات پچھلے سال نومبر میں لاہور ایکسپو بک فیئر میں ہوئی تھی۔ گو یہ ہماری پہلی ملاقات تھی مگر مجھے فیصل کو مزید جاننے کا موقع ملا۔ اس سے پہلے ہمارا رابطہ صرف سوشل میڈیا کی حد تک تو تھا۔ مگر ہمارے مابین زیادہ بات چیت نہ ہوئی تھی۔ سوشل میڈیا پر جس قدر رابطہ ہوا تھا اس سے میں نے یہی نتیجہ اخذ کیا تھا کہ یہ لڑکا بہت ہی مغرور اور اوور

Read more

بھارت کی جارحیت اور کشمیر!

1974 ء میں جب لاہور کے مقام پر اسلامی ممالک کی سربراہ کانفرنس ہوئی تھی تب امریکہ ’بھارت اور سوویت یونیں میں شدید بے چینی پائی جا رہی تھی کہ اگر خطے میں اسلامی بلاک وجود میں آگیا تو وسائل کے معاملے میں پاکستان اور دیگر اسلامی ممالک سے امریکہ اور مغرب کا انحصار ختم ہو جائے گا یہی وجہ تھی اس کانفرنس کے چار ماہ بعد ہی بھارت نے جوہری دھماکہ کر کے اسلامی ممالک کو یہ پیغام دیا

Read more

اہل کشمیر: ہم شرمندہ ہیں

کشمیر میں انڈیا کے 70 سال پہلے غاصبانہ قبضے سے اب تک کشمیریوں پر غضب اور بربریت کا ہر حربہ اپنایا گیا ہے۔ وہاں ہمارے مسلمان بہن بھائیوں کی جان مال اور عزت محفوظ نہیں ہے جو کہ ہر ممکنہ طریقے سے اچھالی جا ری ہے اور اب مودی نے کشمیر کی مقبوضہ حثیت ختم کر کے باقاعدہ اسے انڈیا کا حصہ قرار دے دیا ہے اور ظلم و بربریت کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے

Read more

آؤ اعتراف کریں

ان دنوں ہر طرف کرپشن کا واویلا ہے۔ پوری قوم کرپشن کے خلاف متحد دکھائی دیتی ہے۔ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کرپشن کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں ایک پیج پر ہیں۔ چائے خانوں اور قہوہ خانوں سے لے کر عدل کے ایوانوں اور پارلیمان کے بینچوں تک کرپشن کے خاتمے کا شورشورا ہے۔ ایسا لگتا ہے جیسے پاکستان کو صرف کرپشن کا ہی مرض لاحق ہے اور نیب ہی وہ واحد ادارہ ہے جو اپنے فرائض منصبی نہایت دلچسپی

Read more

بھارتی بربریت اور پاکستان کا کردار

غازی کے اہل خانہ کو بھارتی فوج آج اس سے ملوانے لے جارہی تھی، کشمیر کے کئی نوجوانوں کی طرح غازی نے بھی اپنی دھرتی پر لہو کو پانی کی طرح بہتے دیکھا تھا۔ غازی نے بھی ان بہنوں کی چیخیں سنی تھیں جو بھارتی درندوں کے آگے بے بس تھیں۔ لیکن افسوس کے یہ خون اقوام عالم کو نظر نہ آیا افسوس کے لٹتی بہنوں کی چیخوں پر بھارت کی ہٹ دھرمی کے آگے اقوام متحدہ بھی بے بس

Read more

کیا ریاست ایک وحشی درندہ ہے

ہماری بد قسمتی ہے کہ ہم نے عمرانی حقوق کی پاسداری نہیں کی، مگر اس کی کیا وجہ ہے۔ کیا ریاست نے ہمیں وہ چیزیں فراہم کی ہیں، جو ایک ریاست اپنے باسیوں کو فراہم کرتی ہے۔ آج اگر مفلسی ہمارے گھروں میں ناچتی ہے۔ آج اگر ماؤں بہنوں کی عصمتیں محفوظ نہیں، آج اگر مہنگائی ہمارے اوپر مسلط ہے۔ نون م راشد کے حسن کوزہ گر کے لیے تو ایک رات ہی کہر با تھی، لیکن افسوس صد افسوس

Read more

اگر مگر چونکہ چنانچہ کے بیچ

تاریخ گواہ ہے کہ قومیں وہی دنیا پر حکومت کرتی ہیں جن کی لغت میں ”اگر“ نہیں ہوا کرتا اور جو اگر، مگر، چونکہ، چنانچہ، اس لئے، کے گرداب میں پڑ جاتی ہیں وہ پھر اس شعر کی مصداق بن جایا کرتی ہیں کہ ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں کہیں ایسا نہ ہو جائے کہیں ویسا نہ ہوجائے حالات کیسی بھی سنگین صورت اختیار کرلیں، جنگ کے خوفناک بادل چھائے ہوئے ہوں یا شکست سامنے ہی کیوں

Read more

370 آرٹیکل اور بولنے کی آزادی

ویسے دیکھا جائے تو اس میں کوئی دو رائے نھیں کہ انڈیا نے اپنے زیر اثر کشمیر میں آرٹیکل تین سوستر ( 370 ) کا خاتمہ کر کے نہ صرف کشمیریوں سے نا انصافی اور بے ایمانی کی ہے اس کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی معاہدوں سے انحراف کر کے ایشیا ریجن میں بے چینی کے حالات پیدا کردیے ہیں۔ اس فیصلے کے ساتھ ہی پاکستان اور انڈیا کے ذرائع ابلاغ میں ایک بحث سی چھڑ گئی ہے، ہر طرف

Read more

مناسک حج کا آغاز ہونے جارہا ہے

الحمد اللہ حج 1440 ہجری کا آغاز ہونے جارہا ہے جس کا طریقہ یعنی مناسک حج درج ذیل ہیں۔ 8ذوالحجہ ( 9۔ 7۔ 2019 ) پہلا دن: ایک کا م کرنا ہے ( میدانِ عرفات جانا ہے ) ۔ 1۔ جانے سے 3۔ 4 گھنٹے پہلے احرام باندھ لیں۔ 2۔ اپنے کمرے ہی میں احرام باندھنا ہے۔ 3۔ دو رکعت نفل اورحج کی نیت (حج کی نیت کرتا ہوں اُسکوآسان فرما اور قبول فرما) اور تین دفعہ تلبیہ بلند آواز

Read more

ابھی تک خزانہ خالی ہے؟

ہمارے چاک و چوبند وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ماضی کی حکومتوں کی لوٹ مار کی وجہ سے قومی خزانہ خالی ہے۔ ایک برس ہونے کو آگیا مگر یہ گردان کہ ’خزانہ خالی ہے‘ کی جا رہی ہے جبکہ کچھ ممالک سے رقوم آ چکی ہیں اس کے پیش نظر کہا گیا کہ ہمیں اب کسی عالمی مالیاتی ادارے سے قرضہ لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ مگر یہ سب کیا ہے کہ آئی ایم ایف سے بھی

Read more

زیب داستاں: بھارتی پروفیسر سے ایک مکالمہ

ملائشین کانفرنس میں دو پاکستانی طالبعلم محسن اور عثمان بھی موجود تھے، جو ملائشیا کی دو مختلف جامعات میں زیر تعلیم تھے۔ بھارتی پروفیسر ڈاکٹر علم بھی ایک وفد کے ہمراہ کانفرنس میں شریک تھے۔ لنچ بریک میں ہم پاکستانی اور بھارتی ایک ساتھ کھانے کی میز پر جا بیٹھے۔ عام طور پر ہمارا تاثر ہوتا ہے کہ ہندو گوشت کے قریب بھی نہیں جاتے۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ بہت سے ہندو گوشت کھانے سے اجتناب نہیں کرتے۔ ڈاکٹر

Read more

پاکستانی سیاست اور ہمارا رویہ

بقول نقوی صاحب! ”اب تو یوں ہے کہ حال اپنا بھی دشت ہجراں کی شام جیسا ہے۔“ حبس زدہ اور گھٹن سے بھر پور مہیب سایوں سے ڈھکی گہری اور تاریک شام جیسا حال ہے۔ الفاظ ہیں کہ ذہن کے دریچوں پہ دستک دے کر غائب ہو رہے ہیں اور قلم ہے کہ اذیت کی اس گھڑی میں لکھنے سے انکاری ہے دل نادان کی دھڑکنیں بے ترتیب سانسیں گڈ مڈ ہو اور روح گھائل ہوئی جاتی ہے۔ سمجھ سے

Read more

جمہوریت کا اصطبل: مابعد نوآبادیاتی فلسفے کے تناظر میں

اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں ”مخصوص اسلام“ خطرے میں ہے اور اس کے ذیل میں پنپنے والی جمہوریت کو تو ویسے ہی روز اول سے خطرہ درپیش رہا ہے۔ اس کی بنیاد وہ مابعد نوآبادیاتی سیاسی ڈھانچہ ہے جو پاکستان میں رائج ہوا۔ اس ڈھانچے میں سول بیوروکریسی اور فوجی اداروں کو طاقت بخشی جاتی ہے تاکہ جمہور کم زور رہیں۔ اس کی بنیاد پہلی دستور ساز اسمبلی میں ہی رکھ دی گئی جس کا پہلا مثالی

Read more

بکرا کلچر

پاکستان میں ہیروئن اور کلاشنکوف کے بعد سب سے زیادہ مقبولیت بکرا کلچر کو ملی ہے۔ اس کلچر کی بقا اور ترقی کے لئے لاکھوں بکرے روزانہ اور کروڑوں بکرے سالانہ اپنی جان کا نذرانہ پیش کرتے ہیں۔ قصاب کی دکان پر یہ بکرے اپنی کھال اترواکر الٹے لٹکے ہوتے ہیں، ان بکروں کے سپئیر پارٹس ہم خرید کر اپنی ہانڈی کی زینت بناتے ہیں۔ بکرا عید کے موقع پر یہ بکرے ریوڑ کی شکل میں شہر کا رخ کرتے

Read more

بکنے والے اصل میں خچر ہیں

پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) کے انتخابات جب بھی قریب آتے ہیں تو ضمیر کی خرید وفروخت کا ایک شرمناک دھندا شروع ہوجاتا ہے۔ اس شرمناک دھندے یا کاروبار کے لئے ہمارے ہاں عموما ًہارس ٹریڈنگ یا گھوڑوں کی تجارت کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ لیکن میرے خیال میں کروڑوں روپوں کے بدلے بکنے والوں کے لیے ہارس ٹریڈنگ کی اصطلاح کا انتخاب جس نے بھی کیا ہے، غلط کیا ہے۔ کیونکہ گھوڑا ایک مُکرم جانورکا نام ہے۔ میدان

Read more

رحمت ہے تو نعمت ہے

ہمارے معاشرے میں جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کی پیدائش کے ساتھ ہی اس کی جنس کے مطابق ان سے برتاؤ شروع کردیا جاتا ہے۔ لڑکی ہے تو اسے گلابی رنگ کے کپڑے پہنائے جاتے ہیں اور لڑکے کو نیلے رنگ کا لباس پہنایا جاتا ہے۔ ان کے کھلونوں کا انتخاب ان کی صنف کے مطابق کیا جاتا ہے کہ اگر لڑکی ہے تو گڑیا اور گھریلو کھلونے دیے جاتے ہیں۔ اس کے ناز اور نخرے اٹھائے جاتے

Read more

اور جمہوریت کا حسن مزید نکھر گیا

پاکستان میں ہم 1958 سے جمہوریت کا ”حسن“ دیکھتے آرہے ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ انسانوں کے حسین سے حسین چہرے عمر کے ساتھ ساتھ نہ صرف اپنا حسن کھوتے چلے جاتے ہیں بلکہ ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب نہ تو وہ چہرے ان کے ”سگوں“ کو اچھے لگتے ہیں، نہ غیروں کو اور نہ خود ان کو جن کے وہ اپنے چہرے ہوتے ہیں۔ نوبت یہاں تک آن پہنچتی ہے کہ بوڑھی گھوڑی کو لاکھ

Read more

ذمہ دار کون

اگر بچہ بگڑ جائے، تعلیم سے بھاگ جائے یا چوری چکاری میں مبتلا ہو جائے تو کتنے سمجھدار انسان ایسے ہیں جو ماں باپ میں سے کسی ایک کو بگاڑ یا خرابی کا ذمہ دار قرار دے کر دوسرے کو بری الذمہ ٹھہرائیں گے؟ ہر ذی شعور یہی کہے گا کہ دونوں اس بگاڑ میں برابر کے شریک ہیں کیونکہ اچھی پرورش کی ذمہ داری دونوں کی تھی کسی ایک کی نہیں۔ لیکن ہمارے ملک میں آپ کو ایسے ہزاروں

Read more

سینیٹ چیئرمین شپ جیت اپنی اپنی

پاکستان میں عام انتخابات سے سینیٹ چئرمین شپ کے انتخابات جیتنے والے کو اپنی جیت کا اور ہارنے والے کو اپنی ہار کا بھروسا بالکل نہیں ہوتا۔ جس طرح حکومتی صف کے ارکان میں سب نیک نیت لوگ نہیں ہیں اسی طرح اپوزیشن کی صف میں بھی ایسا ہی کچھ ہے۔ پاکستان میں سیاست سے لے کر ایک سیلف انکم انکریز جاب تک ہر کوئی پیسہ لگاتا ہے۔ اور اسی امید سے لگاتا ہے کہہ اس کا ڈبل ملے اور

Read more

سب سے بڑا جھوٹ

کیاہم سب جانتے ہیں کہ دنیا میں بہت سے لوگ سب سے زیادہ اور سب سے بڑا جھوٹ کیا بولتے ہیں؟ میرے خیال میں ہم سے سے بڑا جھوٹ یہ بولتے ہیں کہ ”میں اللہ سے ڈرتا /ڈرتی ہوں“۔ حالاں کہ ایسا ہرگز نہیں ہے۔ آپ لوگ بھی سوچ رہے ہوں گے میں کیا کہہ رہی ہوں جی حضور! یہی بات ہے اگر آج دنیا کے لوگ ربّ سے ڈررہے ہوتے تو کیا دنیا میں اتنی بُھوک، ننگ اور افلاس

Read more

قربانی کا مقصد جسے مسلمانوں نے فراموش کردیا!

قربانی کا مقصد اللہ کی رضا اور تقویٰ حاصل کرنا ہے، لہذا قربانی سے پہلے ہمیں اپنی نیتوں کا جائزہ لینا ہوگا تاکہ اپنے جانوروں کا خون بہانے سے پہلے ہم اس مقصد کے پانے والے بن جو اس ذبح عظیم کا مقصد ہے۔ عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی عظیم الشان یادگار اورسنت ہے جس میں انہوں نے حکم الہی کی تعمیل میں اپنے بڑھاپے کے سہارے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی گردن پر چھری چلانے سے بھی دریغ

Read more

چیخیں، چِلائیں لیکن ۔ ۔ ۔

آپ جانتے ہیں زندگی میں چیخنا، چلانا بہت ضروری ہے؟ ویسے بھی ہم چیختے تو ہیں۔ اپنے سے چھوٹوں پر، اپنی بیوی، بچوں پر رعب جماتے گلا پھاڑ کر چلاتے ہیں۔ بعض دفعہ والدین کی کسی بات کا چلا کر جواب دیتے ہیں۔ ویسے چیخنا، چلانا ضروری بھی تو ہے۔ ”اس لیے کہ چیخنے چلانے سے طبیعت کا بوجھ ہلکا ہوتا ہے۔ ذہنی تناؤ میں کمی ہوتی ہے۔ ڈپریشن کم ہوتا ہے۔ ضرور چیخا کریں۔ گلا پھاڑ کر چلایا کریں۔

Read more

حکومت اس ہیرا پھیری پر بھی توجہ دے

ہر وہ بات جس میں ملک و قوم کا مفاد وابستہ ہو اس کو مشتہر کرنا اور اس کو ہر عام و خاص تک پہنچانا ہر فرد پر فرض ہو جاتا ہے۔ کچھ جرائم بظاہر معمولی نوعیت کے ہوتے ہیں اور ہر دیکھنے والی آنکھیں، سننے والے کان اور سوچنے سمجھنے والا دماغ ان کو معمولی خیال کرکے نظرانداز کر دیتا ہے لیکن اگر اس پر غور کیا جائے تو وہ معمولی سا جرم ملک و قوم پر بڑے بھیانک

Read more

اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا

فیض صاحب نے کہا تھا اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا یہ بات زندگی کی ایک اہم حقیقت ہے لیکن خدا جانے لوگوں کو اس بات کا یقین کیوں نہیں آتا۔ گفتگو کے دوران شاعرانہ پیرائے میں کوئی بات کہہ دیں یا فیس بک کی دیوار پر کوئی شعر تحریر کرکے دیکھ لیں۔ سب سے پہلے آنے والے کمنٹس میں ”خیر تو ہے“ والا جملہ سننے یا پڑھنے

Read more

حیدرآباد میں فروغ پاتا ہوا ڈھابہ کلچر

حیدر آباد کا شمار پاکستان کے ان چند شہروں میں ہوتا ہے جو اپنی منفرد پہچان کی وجہ سے اہم مقام رکھتے ہیں۔ 2017 کی مردم شماری کے مطابق حیدرآباد کی کل آبادی 1734309 ہے، اور اراضی 309 اسکوائر کلومیٹر رقبے پر پھیلی ہوئی ہے، حیدرآباد پاکستان کا آٹھواں بڑا شہر اور سندھ کا دوسرا بڑا اہم شہر ہے جو کہ دریائے سندھ کے دائیں کنارے پر واقع ہے۔ یوں تو شہر حیدرآباد اپنی تاریخی حیثیت، علمی و ادبی لحاظ

Read more

یوں تو دنیا میں سبھی آئے ہیں مرنے کے لئے

صدر پاکستان عارف علوی نے جب اپنے عہدے کا حلف لیا اور جس روز ممنون حسین اپنے گھر رخصت ہورہے تھے، اس روز سوشل میڈیا میں اپنے استاد ظفر شاکر کی ایک پوسٹ دیکھی، جس میں وہ ممنون حسین کی موجودگی میں تقریب کی نظامت کے فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ مجھے خیال آیا کہ شاید صدر مملکت کے آمد و رخصت کی تقریب میں بھی سرظفرشاکر نے ہی نظامت کے فرائض سرانجام دیے ہوں گے۔ رابطہ کرنے پر انہوں

Read more

برقعہ بھی پردے کا محتاج!

فیشن زدہ برقعوں سے پردے کا مقصد ہی فوت ہوجاتا ہے۔ عجب حال ہوگیا ہے، دوشیزؤں اور خواتین کا فیشن زدہ برقعے، اسٹول، وغیرہ جو راہ چلنے والے کو دعوت نظارہ دے رہے ہوتے ہیں۔ نہیں دیکھنے والے کی نگاہ بھی بے ساختہ اٹھ جاتی ہے۔ یہ کیا بلا ہے کے ایک تو ہنسی بھی آتی ہے۔ اور افسوس بھی ہوتا ہے۔ تعجب کی بات ہے برقعے، نقاب، کا استعمال نامحرم کی نگاہوں سے بچنے کیلے ہے کے ضرورت کے

Read more

بکرا منڈی سے لے کر مجرا منڈی تک

ہمارے ”ملک“ میں نئے تہوار کی آمد آمد ہے۔ کسی فینسی بکرا منڈی چلیں! آئیے موڈ بھی ذرا خوشگوار ہو جائے گا تھوڑی دل و دماغ کی آب و ہوا بھی تبدیل ہو جائے گی۔ دور سے ہی Honey sing کے عجیب و غریب منطق والے گانے فل آواز میں بج رہے ہیں جانور بچارے شور سے آنکھیں پھاڑے انسانی پلس حیوانی مخلوق کو دیکھ کر اللہ جانے دل میں کیا سوچتے ہوں گے۔ گول دائرے کے درمیان تنگ کپڑوں

Read more

سری لنکا چائے کی سر زمین۔ قسط نمبر 5۔ کینڈی شہر اور بدھا کی یادگاریں

میں صبح جلدی اٹھ گیا اور تیار ہو کر ناشتہ کرنے ڈائننگ روم میں پہنچ گیا۔ فارمیسی والی رات کھائی ہوئی گولیوں نے تیر بہف کام کیا تھا جس سے میرا گاؤٹ کا درد بالکل ٹھیک ہو گیا تھا۔ ہال میں ہمارے گروپ کے ابھی صرف چند لوگ ہی ناشتہ کرنے پہنچے تھے۔ ہال میں مغربی ٹورسٹ کی زیادہ تعداد تھی جن کا گروپ بھی شاید جلدی سیر کے لئے نکلنے والا تھا۔ میں جوس کا گلاس اور کچھ فروٹ

Read more

مون سون اور کراچی

سندھ کے دارالحکومت کراچی میں دو دن کی بارشوں نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا، سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگی، ٹریفک جام، لوگ گھروں میں محصور، بجلی کا نظام معطل، گلی محلوں میں گندگی کے ڈھیر، سیوریج کا نظام تباہ، پانی گھروں میں داخل، وزیر بلدیات سعید غنی اور مئیر کراچی وسیم اختر کے تمام دورے کسی کام نہ آئے، انتظامیہ مکمل بے بس دکھائی دے رہی تھی، عوام کس کے سپرد؟ وفاق سے مدد طلب،

Read more

ٹیکسز خزانے میں اضافہ کردیں گے؟

حکومت کی آمدنی میں اضافے کے لئے ٹیکسوں میں اضافے کو ناگزیر سمجھا جاتا ہے لیکن کیا ٹیکس ہی وہ واحد ذریعہ ہوتے ہیں جس کی وجہ سے حکومت کے خزانے میں اضافہ کیا جاسکتا ہے؟ ، اس امر پر غور کرنے کے لئے کبھی کوئی کمیٹی بنائی جاتی ہے اور نہ ہی کبھی کوئی کمیشن بٹھایا جاتا۔ بظاہر دیکھا جائے تو ٹیکسوں میں اضافہ یا نئے ٹیکسوں کا لگایا جانا حکومت کی آمدنی اور ملکی خزانے میں واضح اضافہ

Read more

مار اوئے ڈپٹی (افسانہ)۔

کہیں کسی پنجابی فلم کا ڈائیلاگ سنا تھا جس میں مصطفے ٰ قریشی تھانے میں ڈی ایس پی سے مار کھا رہا ہوتا ہے اور کہتا ہے (مار۔ اوئے ڈپٹی۔ ہور مار) اور پولیس والے اسے مار مار کر تھک جاتے ہیں مگر وہ مسکراتا رہتا ہے اور کہتا رہتا ہے (مار۔ اوئے ڈپٹی۔ ہور مار) ۔ پاکستان میں اب بھی پولیس ڈپٹی کے بہت اختیارات ہیں وہ جسے چاہے اندر کردے جس پر چاہے پرچہ دے۔ مگر شرط یہ

Read more

ہماری تہذیب اور نسلِ نو!

قومیں اپنی تہذیب و تمدن، ثقافت کی بقا اور توسیع کے لئے بھرپور کوشش کرتی ہیں۔ زیادہ تر لڑی جانیوالی جنگیں دُنیا میں اِسی تہذیب و تمدن اور ثقافت کے بچاؤ یا پھیلاؤ کے لئے لڑی گئیں۔ کسی قوم کی بقا اور عظمت اس کی تہذیب و ثقافت کی بقا سے وابستہ ہوتی ہے۔ دُنیا کی زندہ و غیرت مند قومیں اپنے تہذیبی اور ثقافتی ورثہ سے محبت کرتی ہیں اور اس کے تحفظ کے لئے ہر طرح سے تیار

Read more

امریکہ ایران کشیدگی اور درمیان میں ہم!

ایران اور امریکہ کے درمایان اوباما حکومت نے ایک نیوکلئیر معاہدہ کیا تھا جس کے بعد ایران پر سے امریکی پابندیاں ختم ہوئیں اور ایران کے تعلیقات امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کے ساتھ تجارتی سطح پر بحال ہوئے مگر جونہی ٹرمپ امریکی صدر بنے انہوں نے اس معاہدے کو یکسر نامنظور کرتے ہوئے اسے یک طرفہ طور پر ختم کردیا اور ایران پر واپس امریکی پابندیاں عائد کردیں جبکہ ایران کے حوالے سے دیگر یورپی ممالک نے امریکی پابندیوں

Read more

موجودہ دور میں تیزی سے بڑھتا ہوا غصہ، وبال جان

آج کے اس تیزی سے بدلتے ہوئے دور میں جہاں ہر شخص دوسرے سے آگے نکلنے کی دوڑ میں سرگرداں ہے وہیں عدم برداشت اور غصہ وباء کی صورت اختیار کر گیا ہے۔ آئے دن ہمیں ایسی خبریں سننے کو ملتی ہیں کہ ”ایک بھائی نے دوسرے بھائی کو معمولی اختلاف کی بنیاد پر جان سے مار دیا۔ “ کیا کبھی کسی نے غور کیا کہ غصہ کی حقیقت کیا ہے؟ کیوں آدمی غصے میں اپنے آپ سے بے خبر

Read more

ہماری تقدیر کے بدلتے موڈ

ابھی کچھ زیادہ عرصہ نہیں گُذرا ہم سب بھنگڑے اور لڈیاں ڈال رہے تھے کے بس اب دن دُور نہیں جب سی پیک اپنی تکمیل کو پہنچے گا تو دودھ اور شھد کی ندیاں بہنے لگیں گی ہمارا جغرافیائی محل۔ وقوع ہی کچھ ایسا ہے کے ہم کچھ کریں گے نہیں بس دُنیا اپنی مجبوریوں کی وجہ سے پیسوں کی برسات لگا دے گی۔ چین کیا روس کیا ایران کیا تُرکی کیا ہمیں تو آمریکا اور یورپ کی بھی بقا

Read more

حوصلہ نہ ہارو، آگے بڑھو منزل آپ سے دور نہیں

انسان اپنی پیدائش سے ہی اپنی ترقی کا سفر شروع کردیتاہے۔ جس طرح وہ جسمانی طور پر پروان چڑھتا ہے، اسی طرح وہ اپنی ترقی کا سفر بھی طے کرتا رہتاہے۔ اس سفر کو طے کرنے میں جو مشکلات پیش آتی ہیں، انھیں عبور کرنے کے لیے حوصلہ کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ جس انسان کے اندر حوصلہ ہوتا ہے وہ بڑی سے بڑی مشکلات کو عبور کرکے اپنی ترقی کے سفر میں آگے بڑھتا رہتا ہے اور جس انسان

Read more

بارشوں میں بھیگتی لڑکی

اُسے بارشیں بہت پسند تھیں بلکہ نہیں پسند کا لفظ بہت معمولی ہے۔ اُسے تو بارشوں سے عشق تھا۔ کُن من کرتی ننھی ننھی بوندیں جب آسمان سے زمین پر اُترتی تھیں تو وہ بھی اُن کے ساتھ ہی بہتی چلی جاتی تھی۔ بارشیں گیت تھیں تو وہ اُن کی آواز تھی۔ بارشیں تال تھیں تو وہ اس تال پر محوِرقص تھی۔ بارشیں محبت تھیں تو وہ ایک محبوب جسے اپنی محبت کے ساتھ اپنے وجود کو امر کرنا تھا۔

Read more

اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے

زندگی بے رنگ ہے، ہم اسے جذبات کے رنگوں سے رنگتے ہیں۔ واقعات بے معنی ہوتے ہیں، ہم انہیں معنی و مفہوم سے آراستہ کرتے ہیں۔ جیت کیا ہے، ہار کیا اس کا انحصار اس بات ہر ہے کہ ہم اسے کیسے دیکھ رہے ہیں۔ ایک ہی موقع خوشی اور غم، ہار جیت، پیار اور غصہ، غرضکہ تمام جذباتی تاثرات لیے ہوتا ہے۔ لکیروں سے بدلے جغرافیے ہماری قلبی کیفیات کا تعین کرتے ہیں کہ کس طرف اپنے اور کس

Read more

متشدد معاشرہ جان لیوا زہر

 مہذب اور خوشحال معاشرے کے قیام کے لیے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ ضروری ہے اور ہر فردِ واحد کو اپنی زندگی اپنے حساب سے بسر کرنے کا مکمل حق حاصل ہونا چاہیے۔ معاشرہ ہم سے ہوتا ہے ہم معاشرے سے نہیں۔ جب کہ ہماری سوچ اس کے برعکس نظر آتی ہے ہم بیمار معاشرے کی پیوند لگی سوچ کے مطابق خود کو ڈھالنے لگ جاتے ہیں اور اس کے قواعد و ضوابط کو ہی معتبر مان کر سرِ تسلیم

Read more

مقامی زبان کیوں تعلیم کے لئے ضروری ہے؟

ہر قوم کی زبان اس کی تاریخ، روایات اور تہذیب کی آئینہ دار ہوتی ہے، اور جب مقامی یا مادری زبان کسی سماج میں دم توڑنے لگتی ہے تو سماجی اور معاشرتی اُمور افرا تفری کا شکار ہو کر انسانی اقدار کو تنزلی کی جانب لے جاتے ہیں۔ مستقبل کے حوالے سے گزشتہ دنوں پنجاب حکومت کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ آئندہ سال 2020 ء میں پنجاب کے پرائمری درجہ تک کی تعلیم اردو زبان میں

Read more

شخصیت پرستی یا اندھیروں کی غلامی

جب امریکہ میں غلامی اپنے عروج پر تھی تو ہیرییٹ نامی خاتون نے اک خفیہ تنظیم بنائی جو غلاموں کو بھاگ جانے میں مدد کرتی تھی۔ ایک دفعہ اس خاتون سے پوچھاگیا کہ کون سا مرحلہ آپ کے مشن میں کٹھن اور دشوار ہوتا ہے تو اس نے کہا کہ ”غلام کو ترغیب دینا اور اس بات پہ آمادہ کرنا کہ تم غلام نہیں ہو اور آزاد ہو سکتے ہو۔ “ آج بحیثیت قوم آزادی کے ستّر سال بعد بھی

Read more

میں اداس ہوں مگر۔۔۔

حبس گرم موسم ہو اور اس پہ مستزاد ہر طرف اک دھند چھائی ہوئی ہو تو کوفت اداسی میں بدل جاتی ہے سو میں بہت اداس ہوں بیزار ہوں، ہر چیز ہر منظر دھند میں لپٹا ہے یا لپیٹ دیا گیا ہے۔ یہ بھی سمجھ نہیں آتی معاشرتی سماجی اور سیاسی سطح پہ ہم ایک دھند زدہ ماحول کا شکار ہیں اور یہ ایک اداس کردینے والی بات ہے۔ مگر رکیے، سیاسی۔ ۔ ۔اس لفظ پہ آکر میرا قلم کچھ

Read more

انتقام

”نن۔ نن۔ نہیں۔ خدا کے لئے مجھے یہاں بند نہ کرو۔ دیکھو میں تمہیں بہت فائدہ پہنچا۔ “ اس کی بات درمیان میں ہی رہ گئی دروازہ بند کیا جا چکا تھا۔ اندر گھپ اندھیرا تھا، تاریکی اتنی کہ ہا تھ کو ہاتھ سجھائی نہیں دے رہا تھا۔ ”مجھے باہر نکالو میرا یہاں دم گھٹ رہا ہے۔ “ وہ زوردار آواز میں چلایا۔ گرمی، حبس اور اس سے بڑھ کر چاروں طرف پھیلی ایک نامانوس سی بو۔ اس کا واقعی

Read more