"ساڈی گل ہوگئی اے ” کے بعد انتخابات کی کیا ضرورت ہے!

ساڈی گل ہو گئی اے (ہماری بات ہو گئی ہے) یہ وہ تاریخی ڈائلاگ ہے جس نے چشم زدن میں ملک گیر شہرت حاصل کرلی ہے۔ یہ ڈائلاگ مسلم لیگ نون جھنگ کے ایک عہدیدار نے اس وقت بولا جب وہ اپنے علاقے میں اپنی جماعت کے لیے لوگوں کو ووٹ دینے کی ترغیب دے رہا تھا۔ لوگوں نے ووٹ دینے سے ٹکا سا جواب دیا تو موصوف چند میٹھے بول بول کر کہنے لگا کہ“ تواڈے ووٹ دی کوئی

Read more

شہید خالد محمود سومرو کی خدمات، انصاف کا سوال

سندھ میں جتنی بھی قبائلی دہشتگردی قتل و غارت ہے، اگر عدالتیں انصاف کی فراہمی میں دیر نہ کریں تو امن ہو سکتا ہے۔ عدالتوں میں سالوں سے زہر التوا کا شکار مقدمات کی وجہ سے لوگ مایوس ہو کر روڈ راستوں پر فیصلہ خود کرتے ہیں۔ یہ جملے انسداد دہشتگردی عدالت ون کے جج کے سامنے جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل فریادی مولانا راشد محمود سومرو سنا رہے تھے۔ شہید ڈاکٹر خالد محمود سومرو قتل کیس میں

Read more

ایک منفرد اور بے مثال لائبریری

علم آگاہی یا واقفیت کی ایک شکل ہے۔ اسے حقائق سے آگاہی یا عملی مہارت کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ علم کا مطلب اشیاء یا حالات سے واقفیت بھی ہو سکتا ہے۔ حقائق کا علم جسے تجویزی علم بھی کہا جاتا ہے، کے بارے میں اکثر فلسفیوں کے درمیان وسیع اتفاق ہے کہ تجویزی علم حقیقی عقیدے کی ایک شکل ہے۔ علم کئی طریقوں سے پیدا کیا جا سکتا ہے۔ تجرباتی علم کا سب سے اہم ذریعہ ادراک ہے

Read more

فلسطینی بچے اور مغرب کا دوہرا معیار

مغربی اور یورپی شوز اور فلموں میں کسی بچے کے ساتھ زیادتی کے مناظر کو اس طرح فلمایا جاتا ہے کہ اس سے یہ تاثر ملے کہ بچے دنیا کی سب سے قیمتی شے ہیں (اور ہیں بھی) ۔ ان کے ساتھ زیادتی ناقابل معافی ہے۔ شوز میں بھی کسی بچے کی بیماری، کامیابی یا محرومی پر آنسو پونچھتی خواتین کو فوکس کیا جاتا ہے۔ مقصد یہی اجاگر کرنا ہوتا ہے کہ مغرب کس قدر حساس ہے؟ لیکن اب یہ

Read more

بحالیٔ نو کا کام

غزہ میں جس قدر جنگی تباھی ھوئی ھے اس کا اندازہ لگانا اتنا آسان نہیں مگر 60 فی صد شہر تباھی کا ناقابلِ یقین نمونہ بن چکا ھے اس کی بحالی اب حماس کے بس کا کام نہیں ۔ جو قیامت گذری ھے اس کا مداوا تو کبھی ممکن نہ ھوگا مگر عمارات اور املاک کی ازسر نو تعمیر اور بحالی بھی انتہائی کھٹن کام ھوگا ۔ چونکہ مشرق وسطٰی کے کئی اور شہر ایسی تباھی کے مناظر پیش کرتے

Read more

علاقائی و ملکی تناظر اور ہمارے معاشی مسائل کا حل

پاکستان اور بھارت اپنے قیام سے ہی معاشی دباؤ کا شکار رہے ہیں۔ بھارت نے اس سلسلہ میں قرض کے بوجھ کے ساتھ قدرتی نمو کا طرز قائم رکھا جس وجہ سے اسے 46 سال تک اس دباؤ کو جھیلنا پڑا حتہ کہ 60 کی دہائی میں وہ خطے کا کم ترین شرح نمو والا ملک تھا۔ بھارت کی ایک اہم پالیسی سودیشیت یعنی مقامی پیداوار پر ہی انحصار کی تھی جس نے اس دباؤ کو مزید بڑھاوا دیا اور

Read more

سویلینزکےملٹری ٹرائلز: عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے 23 اکتوبر 2023 کو فیصلہ دیا کہ سویلین افراد کے ملٹری کورٹس میں ٹرائل اور سیکرٹ ایکٹ کے سیکشن 2 ون ڈی، شق 4 آف سیکشن 59 PAA غیر قانونی ہیں۔ حالانکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ کثرت رائے سے تسلیم کرچکا ہے کہ پارلیمان کو قانون سازی کا اختیار حاصل ہے۔ پارلیمنٹ کا یہ اختیار فوجی عدالتوں کے ٹرائل کے بارے میں واپس لے کر سپریم کورٹ

Read more

ہم قرضوں کے بڑھتے ہوئے چیلنج کے بارے میں فکر مند کیوں رہتے ہیں

پاکستان میں لوگوں کا آئی ایم ایف کی پالیسیوں سے ناراض ہونا کوئی حیرت انگیز کی بات نہیں۔ کیوں کہ پچھلے تمام پروگراموں کی یادداشت ناخوشگوار ہے، جس کی نشاندہی ان فوائد کی توقع سے ہوتی ہے جو استحکام کے درد کو برداشت کرنے کے باوجود کبھی پورا نہیں ہوتا۔ کیوں کہ آئی ایم ایف حکومت کو ایسی پالیسیوں پر عمل درآمد کرنے کا پابند کرتا ہے جو مہنگائی اور بے روزگاری کا باعث بنتی ہیں۔ جولائی 2023 کے بعد

Read more

اکبر الہ آبادی کے ایک شعر کا سہ جہاتی مطالعہ

اردو شاعری کی اصل ہندوستانی روایت، جس کا صحیح معنوں میں بھرپور اظہار فروز بیدری (ف1564) کے ہاں ملتا ہے، نشاطیہ اور سانولے حسن کی روایت ہے جو بعد میں قلی قطب شاہ اور پھر ولی دکنی تک چھائی ملتی ہے۔ یہ ہی وہ روایت ہے جو لکھنوی شعراء، جراءت، انشاء اور رنگین وغیرہ کی شاعری میں پوری آب و تاب کے ساتھ جلوہ گر ہوتی ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ لکھنوی دبستان تک آتے آتے خوبصورتی کے معیارات

Read more

ثقافتوں کا ٹکراؤ

ثقافتوں کا ٹکراؤ کیا ہے؟ آئیے اس سوال پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ دنیا میں کیمیونزم کا تخت و تاج دھڑام ہونے کے بعد کے حالات اور مستقبل میں لوگوں کی ثقافتی و مذہبی شناخت بارے پہلی بار یہ احساس اجاگر کیا گیا کہ اب سرد جنگ کے خاتمے بعد یہ دو عوامل جنگ کے بنیادی عنصر ہوں گے۔ ایک امریکی سیاسی پنڈت سیمیوئل پی ہنٹگٹن کے نزدیک مستقبل کی جنگیں ممالک کے بجائے ثقافتوں اور مذاہب کے درمیان لڑی

Read more

ڈومیسائل کا آسان حصول اور مذہبی اقلیت

ڈومیسائل ایک شناختی دستاویز ہے۔ جس کا آغاز سٹیزن شپ ایکٹ 1951 کے تحت کیا گیا۔ ایک شہری ڈومیسائل کے ذریعے ہی کسی علاقے میں مستقل رہائشی و سکونتی ہونے کا ثبوت پیش کر سکتا ہے۔ ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ تعلیمی مقاصد اور حصول روزگار میں کار آمد ثابت ہوتا ہے۔ ڈومیسائل کی تیاری کے عمل میں جس طرح ہر شہری کو لوازمات پورے کرنے میں کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اسی طرح مذہبی اقلیتی برادری کو بھی بہت سارے

Read more

بچوں کا عالمی دن اور فلسطینی بچے

20 نومبر کو بچوں کے حقوق کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ جس کا آغاز 1990 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرارداد کی منظوری کے بعد ہوا۔ جس کا مقصد تعلیم، صحت، تفریح اور ذہنی تربیت کے علاوہ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس کے علاوہ بے گھر بچوں کو دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا، چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لیے اقدامات کرنا شامل ہیں۔ اس حوالے سے بچوں کے

Read more

تھنگز فال اپارٹ ایک عظیم ناول

”تھنگز فال اپارٹ“ نائجیرین رائیٹر چنووا ایچی بی کا بہت مشہور ناول ہے۔ یہ افریقہ کے ملک نائجیریا میں رہنے والے اگبو قبیلے کے لوگوں کی زندگیوں کا احاطہ کرتی ایک اہم ادبی دستاویز ہے۔ اس ناول میں مصنف نے اگبو قبیلے کے کلچر، عقائد، رسم و رواج اور ان کی زبان کے بارے اگاہی دینے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ اس کے بعد مصنف نے ان قبائل پر یورپی نو آبادیاتی قبضے اور اس کے تباہ کن اثرات کا

Read more

غزہ کی لیلیٰ

’میری ماں کہاں ہے، میری امی! ‘ لیلیٰ کے آنسو خشک ہو چکے تھے، حلق کانٹا بن چکا تھا پھر اس نے اپنی دائیں ٹانگ کو دیکھا اور چیخ مار دی ’میرا پیر کہاں گیا، یہ ٹانگ اتنی درد کیوں کر رہی ہے؟ امی امی تم کہاں ہو۔ آتی کیوں نہیں میرے پاس میرے پاس آ کر میری ٹانگ کو دیکھو مجھے بتاؤ میرے ساتھ ایسا کیوں ہوا ہے یہ سب لوگ کراہ رہے ہیں کچھ دھاڑ دھاڑ کے رو

Read more

ناصر آباد ہنزہ کی بہادر سکیم بانو کا عظیم مشن

سکیم بانو ایک بہادر اور عظیم خاتون ہیں۔ جس مشن پر وہ کاربند ہیں وہ کم لوگوں کے نصیب میں آتا ہے۔ وہ تہمینہ ویلفیئر فاونڈیشن کی سربراہ ہیں۔ اپنے گاؤں ہنی (ناصر آباد ) ضلع ہنزہ میں انہوں نے افراد باہم معذوری کے لئے اپنی مدد آپ کے تحت تہمینہ ویلفیئر ری ہیبلٹیشن اینڈ ووکیشنل سینٹر قائم کیا ہے۔ جہاں وہ ان افراد کو سلائی کڑھائی اور کوکنگ سمیت کئی ہنر سکھاتی ہیں۔ وہ ان افراد کو مختلف کھیلوں

Read more

طاقت کا برہنہ رقص: شہر خوباں شہر مقتل بن گیا ہے

لاہور ڈیفنس میں پیش آنے والے اندوہناک واقعہ نے ملک کی فضا کو نہ صرف سوگوار کر دیا بلکہ تشویش کی لہر بھی دوڑا دی۔ ایک نو عمر لڑکے نے ایک ہی خاندان کے چھ افراد کو اپنی انا کی بھینٹ چڑھا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دو گاڑیوں میں سوار ایک خاندان کے افراد شادی سے واپس آرہے تھے۔ 14 سالہ افنان نے پہلے خواتین سے بدتمیزی کی اور گاڑی میں ہاتھ ڈال کر ان کا دوپٹے کھینچنے کی

Read more

کتنے پینڈو تھے ہم

جب مجھے گاؤں سے نیا نیا شہر پڑھنے کو جانا ہوا، تو شہر میں لوگوں سے بات کرنا تو دور ان کے سامنے کھڑا رہنا بھی کسی جہاد سے کم نہیں ہوتا تھا، ہم ٹھہرے سادگی کے پتلے، نہ کپڑے پہننے کا ڈھنگ، نہ بات کرنے کا سلیقہ، نہ لوگوں کو سمجھنے والا دماغ اور اوپر سے اردو ایسی جیسے نواز شریف صاحب کی انگریزی، جوں ہی ہماری زبان سے لفظوں کا آنا ہوتا تھا سامنے والوں کا اس سے

Read more

گھر سے گھر تک

دنیا میں رہنے کے بہت سے اصول ہیں۔ اور ان اصولوں پر عمل بھی کرنا پڑتا ہے۔ ان اصولوں پر چلنے والی ایک بھاری تعداد لڑکیوں کی ہے۔ انہیں جیسے کہا جائے، ویسے چلتی ہیں، اٹھتی ہیں، بیٹھتی ہیں (ما سوائے چند ایک کے ) ۔ سب کچھ کرتی ہیں۔ اس کے باوجود پچھلے کئی دنوں سے مجھے اس بات کا شدت سے احساس ہو رہا ہے کہ لڑکیوں، عورتوں، بچیوں کو معاشرے میں نسبتاً کم جگہ دی گئی ہے۔

Read more

وہ اک تارا : قسط نمبر 14

ایک سال، دو سال، تین، چار، پانچ، چھ سال سے بھی زیادہ کا وقت بیت گیا تھا۔ گھٹا ٹوپ اندھیرے میں کہیں آس کا مناسا دیا پھر بھی اس کے سینے میں جلتا تھا۔ اس کا فون ٹیپ ہوتا۔ اس کی تمام سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھی جاتی۔ یہ پیوٹن کا دور تھا اور نوجوان پیوٹن سب کا استاد تھا۔ پانچویں سال کے وسط میں اسے پتہ چلا کہ وہ جنوبی سائبیریا کی اومسک جیل میں ہے۔ وہ بھاگی بھاگی

Read more

ارشاد امین کا تعزیتی ریفرنس

*بلھے شاہ اساں مرنا ناہیں گور پیا کوئی ہور* انسان کا کردار، اس کی فکر، اس کا فن اور اس کی جدوجہد اسے لوگوں سے نہ صرف ممتاز کرتی ہے بلکہ اسے تاریخ میں امر کر دیتی ہے لہذا ان افکار کی حامل شخصیت طبعی موت ضرور سوتی ہے لیکن اس کی فکر اور جلائی شمع کی روشنی آنے والوں کو راستہ دکھاتی ہے ممتاز صحافی، سرائیکی قلم کار اور دانشور ارشاد امین کا نام سرائیکی زبان و ترویج اور

Read more

چین کی ماحولیاتی گورننس اور اسکے عالمی اثرات

”انسانیت اور فطرت میں ہم آہنگی“ قدیم چینی فلسفہ ہے مگر اب یہ جدید چین کے سرسبز ترقیاتی ماڈل کا نعرہ بن چکا ہے۔ قدرتی ماحول کے تحفظ کا تصور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کا منشور، چین کی قومی پالیسی کا اہم جزو اور چینی عوام کے دل کی آواز بن کر ابھرا ہے۔ چین کے صدر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ (CPC) کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین ”شی جن پنگ“ کی تقاریر پر

Read more

میانمار میں بڑھتی کشیدگی

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اس ہفتے پھر سے حکومتی اداروں اور باغی قبائل کے لشکروں کے مابین جھڑپوں میں 26,000 افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔ یورش کا شکار ملک کی مغربی ریاست راکھینی ایک مرتبہ پھر جنگ و جدل کا محور بن گئی ہے۔ سرکاری فوج اور اراکانی افواج کے مابین یہ تنازعہ نیا تو نہیں ہے مگر اس کی حدت و شدت وقت کی منجدھار کے ساتھ ساتھ اتار چڑھاؤ کا شکار رہتی ہے۔ سرکاری فوج کو ایک

Read more

وزارت عظمیٰ کا سوال ہے بابا

وزارت عظمی کا سوال ہے بابا پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج کل ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے تواتر کے ساتھ یہ کہہ رہے ہیں کہ کسی کو دوسری تیسری یا چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنانے کی بجائے بہتر ہے کہ ان کے یعنی بلاول بھٹو کے سر پر وزارت عظمی کا ہما بٹھا دیا جائے۔ وہ ایک نئی سیاست کو متعارف کروانا چاہتے ہیں، کیونکہ ملک کی سب سے بڑی دشمن پرانی سیاست ہے، پرانے سیاستدان

Read more

شہاب الدین شاہ قنوجی کی اردو شاعری اور کھوار تراجم، مختصر جائزہ

شہاب الدین شاہ قنوجی کی غزل زندگی کی تلخیوں اور ادھوری خواہشات پر غور کرتے ہوئے ایک نوحہ، تمنا یا آرزو کا اظہار کرتی نظر آتی ہے۔ شاعر زندگی سے سوال کرنے یا اسے چیلنج کرنے کی خواہش کا اظہار کرتا ہوا نظر آتا ہے، اس کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہ ہونے پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔ پوری غزل میں ایک بار بار آنے والی خواہش ہے کہ وہ زیادہ ہمت کرے اور کچھ خواہشات یا

Read more

پاکستان کے معاصر ادبی رجحانات: علاقائی زبانوں کے تناظر میں

پاکستان بھر سے اردو زبان و ادب سے متصل ادیب، شعرا اور ناقد و محقق ایک چھت تلے جمع تھے۔ اردو زبان کے ادبی مباحثے، سیمینار اور کانفرنسز کا سلسلہ تو گزشتہ دس برس سے تسلسل سے جاری ہے ؛البتہ پاکستان کی علاقائی زبانوں پنجابی، سرائیکی، بلوچی، پشتو، بلتی، ہندکو وغیرہ کے لیے بڑے پیمانے پر سیمینار منعقد کروانے کی روایت کہیں دکھائی نہیں دیتی۔ اردو زبان کو یہ وقار حاصل ہے کہ اس میں لکھنے والا؛ دنیا بھر میں

Read more

پیپلز پارٹی کی کارکردگی اور انتخابات جیتنے کا دعویٰ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ضلع تھر پارکر کے شہر مٹھی میں ایک بہت بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے اپنے مخالفین کو کہا کہ کیا وہ اپنی کارکردگی کی بنیاد پہ عوام میں واپس جا سکتے ہیں۔ انہوں نے خواجہ سعد رفیق، احسن اقبال سمیت نون لیگ کی دیگر قیادت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ آپ کی ساری توجہ اس بات پہ ہے کہ کسی بھی طرح ایک بار پھر لاڈلے کی

Read more

16 نومبر: درگزر اور برداشت کا عالمی دن

ہر سال 16 نومبر کو درگزر اور برداشت کا عالمی دین منایا جاتا ہے اس دن کو منانے کا مقصد عوام کو آگاہی دینا مقصود ہوتا ہے تاکہ عوام کو شعور دیا جا سکے کہ درگزر کرنا، معاف کرنا کتنا اہم اور ضروری ہے تاکہ یہ دنیا امن کا گہوارہ بن سکے۔ درگزر اور معاف کرنے کی جتنی ضرورت اور اہمیت آج کے دور میں ہے شاید اتنی کبھی نہ تھی اگر ہم پاکستانی معاشرے پہ نظر دوڑائیں تو ہر

Read more

ایک وعدہ وفا نہ ہوا پھر ووٹ کس ضمن میں دیں

  پورے گاؤں نے الیکشن کے بائیکاٹ کا تہیہ کر لیا ضلع کشمور سندھ، پنجاب کے سنگم پر واقع ہے، یہ تین تحصیلوں، کشمور، کندھ کوٹ، تنگوانی پر مشتمل ہے۔ جن میں ایک میونسپل کمیٹی کندھ کوٹ، اور 6 ٹاؤن کمیٹیاں ہیں جن میں غوث پور، کرم پور، بخشاپور، گڈو، کشمور، تنگوانی شامل ہیں، ضلع کشمور میں ویسے تو ہزاروں مسائل ہیں مگر سب سے بڑا مسئلہ بنیادی صحت کی سہولیات کا ہے جو عوام کو میسر نہیں، مقامی صحافی

Read more

جنریشن۔ زی اقدار سے عاری یا اقدار ڈھب بدل رہیں : فاصلے کم کیونکر ہوں گے

اک سائکاٹرسٹ کی اک شاعرہ سے گفتگو ڈاکٹر اسامہ بن زبیر اور زہرہ نگاہ ولایت سے آ کر جب میں نے وطن عزیز میں سائیکاٹری کی پریکٹس شروع کی تو بطور مریض نوجوان میرے پاس زیادہ آنے لگے۔ ڈی بی ٹی (برتاؤ کی تھراپی ( سروسز دینے کی وجہ سے بھی 14 سے 30 سال تک کے جذباتی خلفشار کا شکار لوگ میرے زیر علاج رہنے لگے۔ خود مجھے بھی لگتا تھا کہ اس عمر میں ذہنی صحت پر کام

Read more

سموگ: کئی روگ اس سے جنم لے رہے ہیں

سموگ اس فضائی آلودگی کا نام ہے جس میں دھواں اور دھند دونوں شامل ہوتے ہیں۔ سموگ کا لفظ پہلی دفعہ ڈاکٹر ہنری انٹونی نے اپنے ایک ریسرچ پیپر میں استعمال کیا۔ دنیا اس لفظ سے 1950 ء میں واقف ہوئی جب لندن میں سموگ کے باعث چار ہزار سے زائد اموات ہوئیں۔ اس حادثے کے بعد برطانوی حکومت نے 1956 ءمیں لندن میں ”کلین ائر ایکٹ“ نافذ کیا جس کے ثمرات سے آہستہ آہستہ لندن کی فضا صاف ہو

Read more

انگریز کی بگھی اور بلوچ سردار

روزنامہ ڈان کے 16 نومبر کے کارٹون میں بلوچستان میں حالیہ شمولیتوں، سیاسی تجربات اور آنے والے الیکشن سے متعلق ایک کارٹون پبلش کیا گیا تھا مگر اس کارٹون سے زیادہ منظرکشی کے لیے بلوچستان میں ایک جملہ استعمال کیا جاتا ہے جو اب محاورے کی صورت اختیار کرچکا ہے کہ ”انگریز کی بگھی اور بلوچ سردار“ ۔ ایک وقت تھا جب انگریز نے جنرل فورٹ سنڈیمن کی بگھی کھینچنے کے لیے بلوچ سرداروں سے کہا تو سارے سردار سوائے

Read more

ہاتھی کے پاؤں میں سب کا پاؤں

9 مئی بلاشبہ ایک تلخ حقیقت ہے۔ جو کالم نگار ”لیول پلیئنگ فیلڈ“ کی اصطلاح کا سہارا لے کر عمران خان اور ان کی پارٹی کو برابری کی سطح پر انتخابات میں حصہ لینے کی وکالت کر رہے ہیں ان کا دھیان اس طرف بھی جانا چاہیے کہ خان صاحب اپنے اور اپنی جماعت کے لیے یہ حق حاصل کرنے کے لیے کہاں تک کوالیفائی کرتے ہیں۔ یہ اصطلاح جسے آج کل ہر دوسرا کالم نگار استعمال کرتا نظر آ

Read more

عالمی معیشت کا مستقبل

غزہ میں جو قتل و غارتگری کا سلسلہ 7 اکتوبر سے شروع ہوا ہے وہ فی الحال ختم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ وہاں لوگوں کی جان و مال اور متاع جاں تو تباہ و برباد ہو چکی ہے۔ جانے کتنے زمانے لگیں گے تو یہ ظلم و ستم کا سلسلہ تھمے گا اور زخم بھرتے بھرتے زمانے لگیں گے۔ البتہ اس کے فوری اثرات تو عالمی معیشت پہ طاری ہونا لازم ہیں جن کا ظہور ہو چکا ہے۔ 26 اکتوبر

Read more

سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجرر ثابت ہوگا

کسی بھی ملک کی اقتصادی ترقی کا تعین دوسرے ممالک کے ساتھ ان کے اقتصادی تعلقات سے ہوتا ہے جس میں میگا پراجیکٹس شامل ہیں جو ممالک کی جغرافیائی، سماجی اور اقتصادی طور پر آپس میں جوڑتے ہیں۔ سی پیک پاکستان کی معیشت کے لیے گیم چینجر ثابت ہوا ہے۔ اس منصوبے نے ہزاروں میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کر کے پاکستان کو توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد فراہم کی ہے۔ سی پیک نے نئی شاہراہوں،

Read more

چینل نہیں میڈیا بدلیں

آپ عوام میں پاکستانی اداروں کی بات کر کے دیکھیں۔ لوگ فوج، پولیس، عدلیہ، تعلیم، صحت، روزگار، تجارت، بینکاری، سیاست دان، اور صحافت وغیرہ سب کے بارے میں منفی رائے ہی رکھتے ہیں۔ یہ نا امیدی اور مایوسی چھوت چھات کی مانند ایک متعدی وبا ہے۔ کبھی وقت نکالیں اور اس وبا کی جانچ پرکھ کریں۔ بچے سے لے کر بوڑھے اور سرکاری ملازم سے لے کر عام ٹھیلے والے تک ہر شخص آپ کو حالات سے مایوس نظر آئے

Read more

نومبر کی سرد راتوں میں مطالعہ

نومبر کا مہینہ، دیر رات، سردیوں کی آمد، فضا اداس ہے، رت مضمحل ہے، میں چپ ہوں اور وہی بے یقینی کی کیفیت۔ سب کچھ عجب عجب محسوس ہوتا ہے۔ ایک تو نومبر کا آسیب ہے، جو رات کو ایک رعب عطا کرتا ہے، جو عین وہی ہوتا ہے کہ محبوب سامنے ہو اور اس پر نظر پڑتے ہی بندہ اپنے الفاظ بھول جائے، کچھ کہنا چاہے مگر زبان موٹی پڑ جائے اور اپنا وجود بھاری محسوس ہونے لگے۔ اسی

Read more

پینٹ کوٹ ٹائی

یہ وہ ڈریسنگ ہے جو آپ کو بغیر کوئی کام کیے پندرہ بیس منٹ میں ہی تھکن سے بے حال کر دیتی ہے۔ گلا گھٹا ہوا، ہاتھ پاؤں ایسے گویا ہتھکڑیوں بیڑیوں میں قید اور بقیہ جسم جیسے کسی دلدل میں دھنسا ہوا۔ نہ آرام سے چلا جاتا ہے نہ بیٹھا جاتا ہے۔ لیٹنے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ اپنے دیسی گرد آلود ماحول میں بچ بچا کر چلنا پڑتا ہے۔ کہیں رک جاؤ تو بھکاری ’مار‘ کر

Read more

معیشت میں مسکراہٹوں کی تجارت اور امیدوں کی دولت بھی اہم ہے

امریکی ریاست سان فرانسسکو میں ایپیک کا اجلاس یقیناً دنیا کے لئے اہم ہے لیکن شاید اس سے زیادہ اہم یہ خبر رہی کہ چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت سان فرانسسکو میں ملاقات کریں گے۔ یہ خبر کیوں اہم رہی اور یہ ملاقات کیوں اہم ہے؟ یہ بات دنیا جانتی ہے۔ دنیا کی دو بڑی معیشتیں اپنی اپنی حیثیت میں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں اور ان کا آپس میں تعلق دنیا کے لیے انتہائی ضروری ہے۔ دنیا یقیناً

Read more

منٹو کا خط

جھوٹی دنیا کے جھوٹے لوگوں! آپ کو ایک سچے شخص سعادت حسن منٹو کا سلام! کاشف! مجھے تمہارا خط موصول ہوا، جس میں تم نے لکھا تھا کہ ”میں تمہیں اپنے بارے میں بتاؤں“ یعنی میں کون تھا، کیا تھا، کیوں تھا اور کیسا تھا۔ میرے خیال میں تم ایک نادان اور کم فہم لڑکے ہو کیونکہ تم معاشرے پر سوال اٹھانا چاہتے ہو۔ سنو! تم نے ابھی اپنے سماج کا مکروہ چہرہ نہیں دیکھا۔ خیر سنو! میں تمہاری جھوٹی

Read more

نصف صدی کا قصہ

پچاس سال ہوتے ہیں، جہلم کے ایک شوریدہ سر نے ایک ادارے کی بنیاد رکھی ور پھر اپنے خون اور پسینے سے سینچ کر اس ادارے کو ایک تناور درخت بنا دیا۔ کتابوں سے عشق کرنے والے شاہد حمید کی شبانہ روز محنت اور مہارت نے 1973 میں قائم ہونے والے بک کارنر جہلم کو ملک کا ایک شاندار اور قابل ذکر اشاعتی ادارے بنا دیا، جہاں سے اپنی کتاب چھپوانا ادیب اپنے لئے فخر کا باعث سمجھتے ہیں۔ ابھی

Read more

آگے بڑھو

ناشتے کے بعد تیز قدموں سے سائیٹ کی طرف جاتے ہوئے راستے میں ان صاحب پہ سرسری سی نظر پڑی۔ لگا شاید انٹرویو کے لئے آئے ہوں۔ دفتری کارروائی کے بعد پتا چلا کہ موصوف کمپنی میں بطور نوآموز (ٹرینی) انجینئر تشریف لائے ہیں۔ گویا یونیورسٹی سے تازہ تازہ ہی نکلے تھے کہ غم دوراں نے آ لیا۔ ان کا حلیہ ان کے کام اور ذمہ داریوں کے بارے خیالات کی چغلی کھا گیا۔ اچھا سا پرفیوم ’جیلزدہ بال‘ کلائی

Read more

چین کی تحفظ ماحول میں سنجیدگی

ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر چین کے لیے کوئی نیا تصور نہیں ہے بلکہ ملک نے حالیہ برسوں میں اپنے عملی اقدامات سے ثابت کیا ہے وہ تحفظ ماحول کے لیے کس قدر سنجیدہ ہے۔ اس کا سہرا یقیناً ملک کی اعلیٰ قیادت بالخصوص چینی صدر شی جن پھنگ کو جاتا ہے جنہوں نے متعدد مواقع پر چینی قوم کو باور کروایا ہے کہ ”سرسبز پہاڑ اور شفاف پانی انمول اثاثہ ہیں“ ، ماحولیاتی تحفظ کے اسی فلسفے کی روشنی میں

Read more

عوام کا استحصال کب تک!

ملک میں نئے الیکشن کی تیاریاں ہو نے لگی ہیں، اہل سیاست بھی الیکشن کی تیاریوں میں مصروف نظر آنے لگے ہیں ؛ لیکن عام آدمی تاریخی مہنگائی کے ہاتھوں پریشان حال ہی دکھائی دیے رہا ہے، اسے الیکشن کی کوئی پرواہ ہے نہ ہی الیکشن کی تیاریوں سے کوئی غرض ہے، یہاں ہر کوئی ملک سے بھاگنے کے راستے تلاش کرتا پھر رہا ہے، لیکن اس ملک سے بھاگ وہی سکتا ہے کہ جس کے پاس وسائل ہیں، اگر

Read more

چین امریکہ تعلقات کیسے بہتر ہو سکتے ہیں

  چین اور امریکہ دنیا کی دو بڑی طاقتیں ہیں۔ عالمی توازن اور استحکام کے لیے ان دونوں ممالک کے تعلقات کی درست سمت اور مثبت راہ پر ترقی بہت ضروری ہے۔ اسی تناظر میں دعوت پر چین صدر شی جن پھنگ کے دورہ امریکہ کو بہت اہم قرار دیا جارہا ہے۔ عالمی ذرائع ابلاغ کی نظریں اس دورے پر لگی ہیں۔ امید کی جاتی ہے کہ اس دورے کے دوران برف پگھلے گی اور بہت سے مسائل کے حل

Read more

آسان بائیکاٹ

فلسطین اور اسرائیل کی جنگ کوئی عام زمینی جنگ کی مانند نہیں بلکہ یہ بنیادی طور پر مذہبی پہلو رکھتی ہے۔ مسلمان اور یہودی ہی نہیں عیسائی بھی اس زمین کو بہت مقدس مانتے ہیں مگر وہ ابھی جاری جنگ میں اتنے متحرک نظر نہیں آتے یا یوں کہنا مناسب ہو گا کہ اجتماعی طور پر کسی ایک طرف جھکاؤ نہیں رکھتے۔ ایک گروہ یہودیوں کے ساتھ ہے تو ایک مسلمانوں کی حمایت میں بولتا ہے اور ایک گروہ ایسا

Read more

غزہ کا المیہ مسلم دنیا کو متحد کر سکتا ہے؟

سعودی عرب کی میزبانی میں ہفتہ کے روز منعقد ہونے والے اسلامی سربراہی اجلاس نے غزہ میں فوری جنگ بندی کے مطالبہ کے ساتھ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت کو اپنے حق دفاع کے طور پر جائز قرار دینے کی منطق کو مسترد کر دیا، اجلاس کے حتمی اعلامیہ میں ”غزہ میں معصوم شہریوں کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم اور قابض حکومت کی طرف سے وحشیانہ قتل عام“ کی مذمت کی گئی۔ سعودی وزارت خارجہ نے بتایا کہ عرب

Read more

فلسطین اسرائیل تنازع اور مسلم ممالک

پہلی جنگ عظیم 1914۔ 1918 تک فلسطین پر سلطنت عثمانیہ کا کنٹرول رہا۔ جس میں عرب مسلمان اکثریت میں جبکہ یہودی اور عیسائی اقلیت میں تھے بیت المقدس تینوں مذاہب کے لیے اہم ہے۔ مسلمانوں کے لیے قبلہ اول، یہودیوں کے لیے ہیکل سلیمانی اور عیسائیوں کے لیے حضرت عیسی علیہ السلام کی ولادت۔ فلسطین کو انبیاء کا شہر بھی کہا جاتا ہے۔ 1924 میں سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا تو ترکی ایک سیکولر اور جمہوری ریاست کے طور پر

Read more

برداشت کا عالمی دن اور سبق آموز واقعات

اقوام متحدہ کے زیراہتمام ہر سال 16 نومبر کو رکن ممالک میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا جاتا ہے، پہلی مرتبہ یہ دن سن 1996 کو منایا گیا۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد مقامی اور بین الاقوامی سطح پر معاشرے کے تمام افراد میں برداشت اور رواداری کے رویوں کو فروغ دینا اور عدم برداشت سے پیدا ہونے والے نقصانات سے آگاہ کرنا ہے۔ بین الاقوامی ماہرین کی ایک رپورٹ کے مطابق دنیا میں 90 فیصد

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر: 13

کوئی ڈیڑھ ماہ بعد کی بات ہے۔ اینا نے شام کو کام سے واپسی پر اپنے فلیٹ کا دروازہ کھولا۔ اسے امید تھی کہ ہیثم آ چکا ہو گا۔ صبح اس نے کہا تھا۔ ہیثم مجھے ڈاکٹر کے پاس جانا ہے۔ ذرا وقت سے آجانا۔ گھر میں اندھیرا تھا اور سناٹا بھی۔ اس نے پورے گھر کی بتیاں جلائیں اور ہیثم کو کال کیا۔ اس کا موبائل بند تھا۔ چند لمحے وہ موبائل کو گھورتی رہی۔ ہیثم کبھی لا پروائی

Read more

ایک دوست کے نام خط

عزیز دوست! میں ایک طویل عرصے سے تمہیں خط لکھنا چاہ رہا تھا، لیکن کیا کروں، نہ میرے تخیل کی پرواز ایسی بلند تھی کہ تم تک آواز پہنچا سکتا نہ کوئی اور وسیلہ تھا کہ جس کے ذریعے کاغذ پہ لگی یہ سیاہی تمہارا روشن چہرہ دیکھ سکے۔ آج جب اچانک تمہاری شہادت کی خبر ملی تو گویا تمام رکاوٹیں برطرف ہو گئی ہیں اور اب تو یوں لگ رہا ہے کہ میں لکھ رہا ہوں اور تم اپنے

Read more

ملک کو معاشی بحران سے نکالنے والی رئیل سٹیٹ مارکیٹ شدید بحران کا شکار

پاکستان میں دیگر شعبوں کی طرح رئیل سٹیٹ کا شعبہ بھی تیزی سے تنزلی کی جانب گامزن ہے۔ جس شعبے نے ملکی معیشت کو سہارا دینا تھا وہ خود معاشی گرداب میں پھنسا ہوا ہے۔ مارکیٹ میں پلاٹوں کے خریدار کم اور فروخت کرنے والے زیادہ ہیں۔ سونے اور ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جبکہ پراپرٹی کے ریٹ کم ہو رہے ہیں جس کے باعث لوگ اپنا زیادہ سرمایہ سونا اور ڈالر خریدنے میں لگا رہے

Read more

نیر مسعود اور ”گنجفہ“

نیر مسعود کے افسانہ ”گنجفہ“ میں سادے لب و لہجہ کو اختیار کرتے ہوئے اس حقیقت کو بیان کرتے ہیں کہ جیسی ہماری قسمت ہوتی ہے ویسے ہی ہماری زندگی گزرتی ہے۔ اس افسانہ کے ادبی نقطہ نظر میں کوئی طنز، کوئی دکھاوا، کوئی اغراق اور کوئی شکایت اور بناوٹ نہیں ہے۔ اس کے باوجود، اس افسانہ میں پھیلی ہوئی تلخی افسانہ کو ایک منفرد مقام دیتی ہے۔ افسانہ کے تمام کردار توقعات اور حقیقت کے درمیان تکلیف دہ تضاد

Read more

بلوچستان کی جامعات میں ہو کیا رہا ہے

ہو سکتا ہے اس سوال سے آپ کے ذہن میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور یا بلوچستان یونیورسٹی کوئٹہ میں ہونے والے سکینڈلز کا خیال آئے۔ یا آپ کو لگے کہ میں کسی یونیورسٹی انتظامیہ کے کرپشن کی کہانی گڑ رہا ہوں۔ تو پہلے سے بتاتا چلوں کہ یہ میرا مسئلہ بالکل بھی نہیں ہے۔ یہ تمام مسائل اپنی جگہ وجود رکھتے ہیں مگر اس وقت بلوچستان کے جامعات کو جو سب سے اہم مسئلہ درپیش ہے وہ پاکستان کے دوسرے تمام

Read more

دیہی ثقافت میں خواتین کے مسائل

قبرستان گاؤں کے قریب ہی تھا۔ رات کو یہاں سے گزرنے والے افراد کے ساتھ بھوت پریت یا کسی غیر مرئی مخلوق سے ملاقات معمول کی بات تھی۔ کبھی کوئی چڑیل قبر سے مردہ نکال کر اس کی ہڈیاں چبا رہی ہوتی تو کبھی آگ کے الاؤ کے گرد بھوت اپنے بیوی بچوں سمیت محو رقص ہوتے۔ کبھی وہاں پر اسی مخلوق کی شادی کی تقریب جاری ہوتی اور کبھی ہاتھی گھوڑوں پر سوار فوجیں جنگ و جدل میں مصروف

Read more

حالت حصار: مغربی ذہنیت کا ایک تجزیہ

آج پھر اس کیفیت کو بیان کرنا ہے جو وقفے وقفے سے احساسات کو اپنی گرفت میں لے لیتی ہے کہ دیکھنے اور سننے کو بہت کچھ ہوتے ہوئے بھی کچھ نہیں ہے۔ پہلے دن گنتے تھے، پھر ہفتے ہوئے اور اب مہینوں پر بات آ پہنچی ہے۔ لیکن آج بات صرف غزۂ تک نہیں رکھنی کہ اس نے اور بہت سے دکھوں کو جگا دیا ہے۔ آج جب غزہ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہے تو مجھے فلسطینی

Read more

نون لیگی ”منشور کمیٹی“ کا شاہکار

محترم عرفان صدیقی صاحب، نے اپنے دو روز پہلے کے کالم بعنوان، ”نواز شریف سے نہیں، ’چابی برداروں‘ سے رجوع کریں“ میں نون لیگ کی کچھ خرابیوں کا بڑی وفاداری کے ساتھ دفاع کیا۔ انہوں نے محاصر صحافی سہیل وڑائچ کے سوالات کے جواب میں ”خلط مبحث“ کی خوبصورت اصطلاح استعمال کرتے ہوئے 28 نومبر 1997 کے نون لیگ کے عدلیہ پر حملے کو معمولی واقعہ قرار دیا اور لکھا کہ وہ اس دن عدالتی کمرے میں موجود تھے کہ

Read more

تعلیم: ڈگری یا کردار سازی

ڈگریاں تو تعلیم کے اخراجات کی رسید ہیں علم تو وہی ہے جو کردار سے جھلکتا ہے ہماری کردار سازی میں تعلیم کی اہمیت کو کسی طور پر بھی نظرانداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ علم وہ نور ہے جو ہمیں اندھیرے میں روشنی دکھاتا ہے، علم ہمیں شعور عطا کرتا ہے، سوچنے سمجھنے، پرکھنے کی حس سے نوازتا ہے، اچھے برے کی تمیز اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت پیدا کرتا ہے، علم ہمیں جینے کے انداز سکھاتا ہے، علم

Read more

مسلم لیگ نون کی مقبولیت کا ہوا، حقیقت یا مغالطہ

پاکستان میں قومی انتخابات کا بگل بچ چکا، انتخابات کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد اب سیاسی سرگرمیوں میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے۔ مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد فی الوقت میاں صاحب پاکستان کے سیاسی منظرنامے پہ سب سے نمایاں نظر آ رہے ہیں کیونکہ ان کی واپسی جن حالات میں ہوئی انہیں سزایافتہ اور مفرور مجرم ہونے کے باوجود جس طرح ریاستی و سرکاری پروٹوکول میں وطن واپس

Read more

روم جل رہا ہے، بانسری بج رہی ہے

تاریخ بتاتی ہے کہ جب روم جل رہا تھا تو نیرو (بادشاہ وقت) بانسری بجا رہا تھا۔ افواہیں یہ بھی تھیں کہ یہ آگ خود نیرو نے ہی لگوائی تھی۔ یہ بات کس قدر مستند ہے، اس پر تاریخ دان ہنوز دو رائے رکھتے ہیں کہ آیا واقعی یہ آگ نیرو نے خود لگوائی تھی یا وہ محض کسی سازش کا شکار ہوا تھا۔ بہر حال، کئی دنوں سے مجھے روم کا جلنا اور بانسری کا بجنا بہت شدت سے

Read more

انتخابات کا ناٹک، کرداروں کی تلاش

بعض اوقات فلاپ ڈراموں سے بھی کامیاب اداکار سامنے آ جاتے ہیں۔ اس ملک کے ٹھاکر متعدد بار آزمائے ہوئے ناکام اداکاروں کو لے کر ایک کامیاب فلم بنانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ اگر فلم ساز اپنی مرضی کی فلم بنانے میں کامیاب ہو بھی جاتے ہیں تو اس فلم نے باکس آفس پر دو ہی شو نکالنے ہیں تو اس پر سنسر کی تلوار لٹک جانی ہے۔ حسب روایت فلم کے ہیرو اور پروڈیوسر کے درمیان کردار کے

Read more

سٹیٹس کو بمقابلہ فوری اور سستا انصاف

بہتر کاروبار، پیداوار اور اس کی ترقی کے لیے پرامن ماحول کا ہونا ہر وقت اور پر جگہ ناگزیر رہا ہے۔ اور اس کے لیے ہر طرح کے جائز اور ناجائز طریقے مقامی، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر استعمال ہوتے رہے ہیں۔ جرگہ۔ پنچایت۔ DRCs جسٹس آف پیس لوکل گورنمنٹس اور مختلف سرکاری۔ نیم سرکاری۔ نجی ادارے اور تنظیمیں اس بات ہی کے لیے وجود میں آئی ہوئی ہیں اور اسی کام میں مگن رہتی رہی ہیں کہ معاشرے

Read more

اوہ: آئی سی: نشستن گفتن برخاستن

1972 میں او آئی سی ( آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن ) کا قیام عمل میں آیا، جو تقریباً 1.7 ارب مسلمانوں کی نمائندہ تنظیم ہے۔ 57 اسلامی ملکوں پر مشتمل اس تنظیم کو اقوام متحدہ کے بعد دنیا کی دوسری بڑی عالمی تنظیم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ او آئی سی کے چارٹر میں کہا گیا کہ، اسلامی، اقتصادی اقدار کا تحفظ، آپس میں یکجہتی کا فروغ، سماجی، اقتصادی، ثقافتی، سائنسی اور سیاسی شعبوں میں تعاون کے فروغ، عالمی امن

Read more

عورت کی برہنگی

پاکستان میں خواتین یا تو مظلومیت کا شکار ہیں یا مادر پدر آزاد زندگی گزار رہی ہیں۔ دوسری قسم والی خواتین کو نہ اپنی عزت کی پرواہ ہے، نہ معاشرتی اور اسلامی تعلیمات کی، بس بے ہنگم طریقے سے آگے قدم بڑھانے میں مصروف ہیں۔ ماڈرن اور جدید تقاضوں کے مطابق بننے سنورنے اور لباس کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ تاکہ دوسری عورتوں سے منفرد نظر آیا جائے۔ جسم کے نازک اعضاء بیشک نمایاں ہوں، فیشن پر ضرور پورا اترنا

Read more

ناول ”جین آئر“ کا تعارف و جائزہ

بین الاقوامی کلاسیکی ادب میں ایسے بے شمار ادیب موجود ہیں جو ابھی تک لوگوں کے دلوں میں گھر کیے ہوئے ہیں۔ انہیں میں سے ایک شارلٹ برانٹے بھی ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں اور جن کے قلم نے ایسے متاثر کن کام کو تخلیق کیا ہے کہ جس کی وجہ سے وہ ابھی تک قارئین کے اعصاب پر چھائی ہوئی ہیں۔ ناول نگار و شاعرہ شارلٹ برانٹے ( 21 اپریل 1816۔ 31 مارچ 1855 ) وکٹورین دورحکومت میں یارک شائر شمالی انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ والد کا نام پیٹرک برانٹے تھا جو ایک پادری تھے اور والدہ کا انتقال بچپن میں ہی ہو گیا تھا۔ برانٹے سسٹرز تین بہنیں تھیں تینوں ہی لکھتی تھی اور شارلٹ برانٹے سب سے بڑی تھیں۔

’جین آئر‘ شارلٹ برانٹے کا ایسا شاہکار ناول ہے جس نے اسے شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ شارلٹ برانٹے کی کہانیاں حقیقت نگاری پر مبنی ہیں جن کے ذریعے انیسویں صدی کے انگلستانی معاشرے کی زبردست عکاسی کی گئی ہے۔ شارلٹ برانٹے کا اسلوب سادہ اور دل چسپ ہے جو متاثرکن احساسات کا اظہاریہ ہے۔ وہ مضبوط کردار تخلیق کرتی ہے اور روزمرہ زندگی میں محبت، انصاف، جنسی تحمل اور دیگر معاشرتی مسائل کو موضوع بناتی ہے۔

Read more

زراعت اور دیہات کی ترقی

اس وقت چین بھر میں دیہی علاقے حکومت کی جانب سے مضبوط پالیسی اقدامات کی مدد سے مقامی خصوصیات کے ساتھ صنعتوں کو فروغ دے کر دیہی احیاء کے حصول میں مسلسل پیش رفت کر رہے ہیں۔ زراعت اور دیہی امور کے تناظر میں، مقامی خصوصیات اور روایات پر مبنی مصنوعات اور صنعتوں نے رواں سال چین بھر میں زبردست ترقی دیکھی ہے، جس میں زرعی مصنوعات سے لے کر دستکاری تک سامان کی وسیع رینج کا احاطہ کیا گیا ہے۔ اس کی ایک اہم وجہ چینی قیادت کا زرعی امور کی ترقی کے لیے ایک خاص وژن ہے۔

ملک کی اعلیٰ قیادت نے ہمیشہ دیہی بحالی کو بہت اہمیت دی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں قومی کانگریس کے بعد سے، چینی صدر شی جن پھنگ نے مقامی زرعی صنعتوں کی ترقی کے ساتھ ساتھ دیہی بحالی کو فروغ دینے میں پیش رفت کے بارے میں جاننے کے لئے خود کئی علاقوں کے دورے کیے ہیں۔ اس دوران انہوں نے دیہی صنعتوں کی ترقی، تحفظ اور پراسیس ٹیکنالوجیز کی ترقی پر زور دیا۔ انہوں نے برانڈ کی تعمیر اور معیار کو بہتر بنانے کی کوششوں پر بھی زور دیا تاکہ مقامی مصنوعات کی مسابقت میں اضافہ کیا جا سکے۔

Read more

ہومیو پیتھی کیا ہے؟

یہ 1790 ء کا ذکر ہے کہ جرمنی میں ایکM۔ D، ڈاکٹر ہانیمین نے دریافت کیا کہ کوئی شے جو کسی مرض کا علاج کرتی ہے، دراصل اس میں وہ مرض پیدا کرنے کے اثرات ہوتے ہیں۔ اس اصول کو عبرانی زبان میں Similia similibus curantur اور انگلش میں like cures like کہا گیا۔ اسے علاج بالمثل یعنی ہومیو پیتھی کا نام دیا گیا۔

واضح ہو کہ ہومیو پیتھک علاج اور دوائی پر کئی سوال اٹھتے ہیں۔ اس کے بعض ایسے ٹھوس حقائق ہیں، جو بظاہر معمہ اور افسانہ لگتے ہیں۔ جیسا کہ

” ماسوائے مدر ٹنکچر کے ہومیو پیتھک دوائی کا کوئی رنگ، بو اور ذائقہ نہیں ہوتا۔ جس مادے سے ہومیو دوائی بنی ہو، دیکھ، سونگھ یا چکھ کر اس کی پہچان نہیں ہوتی۔ جملہ ہومیو پیتھک ادویات بظاہر الکوحل، ملک شوگر یا عام چینی کی گولیاں ہوتی ہیں۔ کسی طرح بھی ہومیو دوائی کی پوٹنسی یعنی طاقت معلوم نہیں ہوتی۔ ہومیو دوائی کی ایک چھوٹی سی گولی کی طاقت (Potancy) ایک لاکھ بھی ہو سکتی ہے۔ ہومیو دوائی کی اکٹھی ایک گولی کھائیں یا سو گولیاں ایک ہی خوراک ہوتی ہے۔

Read more

وبال جان کچرا!

دنیا کے ہر کونے میں کچرا پیدا ہوتا ہے اور اسے مناسب، ماحول دوست طریقے سے ٹھکانے لگایا جاتا ہے لیکن ہمارے یہاں دیگر چیزوں کی طرح اسے بھی وبال جان بنا لیا گیا ہے۔

اگر کچرا بری چیز نہ ہوتی تو لوگ اسے گھر سے کیوں نکالتے۔ گھر سے تو فوراً باہر پھینک دیتے ہیں لیکن اسے آگے مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے پر اصرار نہیں کیا جاتا۔

اس وقت اگر آپ مشاہدہ کریں کہ لوگ اپنی گاڑی موٹر سائیکل پر میلوں دور سے آتے ہیں اور کچرا پھینک جاتے ہیں۔ جہاں کہیں کوئی خالی پلاٹ پڑا ہو تو لوگ وہاں کوڑا کرکٹ ڈالنا شروع کر دیتے ہیں۔ لیکن دوسری طرف خالی پلاٹوں پر تیزی سے تعمیرات کی وجہ سے کچرا پھینکنے کی یہ جگہیں بھی تیزی سے ختم ہو رہی ہیں۔

Read more

حیدر آباد کا مکھی ہاؤس میوزیم

حیدر آباد جیسے شہر میں مجھے بہت سے مقبرے اور سندھی ثقافت سے مزین عجائب گھر تو ملیں گے ہی لیکن ساتھ میں ایک منفرد طرز تعمیر کا حامل ایسا گھر بھی دیکھنے کو ملے گا یہ میں نے نہیں سوچا تھا۔ اگرچہ میں اپنے دوست جناب اکرم چھیپا صاحب کی تصاویر دیکھ چکا تھا لیکن اس جگہ کو خود جا کے دیکھنے کی خواہش تھی۔

بقیہ سندھ کی طرح حیدرآباد میں بھی ایک بڑا کاروباری طبقہ ہندو تھا جنہوں نے نہ صرف اس شہر کی تجارت بلکہ ثقافت اور طرز تعمیر پر بھی گہرا اثر ڈالا۔

عموماً دیکھنے میں آیا ہے کہ ہندو سیٹھوں اور تاجروں نے دل کھول کے اپنے اپنے ذوق کے مطابق اپنے مکان یا مندر بنوائے جو اس دور میں تعمیراتی شاہکار سمجھے جاتے تھے۔ پھر تقسیم کے بعد یہ سب ہم جیسے بے ذوق لوگوں کی جھولی میں آن گرے۔ حیدر آباد کا مکھی ہاؤس بھی انہی شاہکاروں میں سے ایک ہے۔

Read more

غریب بیچارہ نہیں ہے

پاکستان میں غربت آج بھی ایک بڑا مسئلہ ہے، جو لاکھوں شہریوں کی زندگیوں کو متاثر کر رہا ہے۔ اگرچہ یہ بات تسلیم کی جاتی ہے کہ غربت اپنے ساتھ بہت سے چیلنجز لاتی ہے، لیکن اس بات کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے کہ ملک کے تمام غریب افراد بے بسی اور بے چارگی کی زندگی نہیں گزار رہے ہیں۔ پاکستان متنوع معاشی، سماجی اور ثقافتی مناظر کا حامل ملک ہے۔ نتیجتاً غربت کا تجربہ یکساں نہیں ہے۔ اگرچہ

Read more

جب کتابوں کی جگہ ڈائنوسار آباد ہونگے

کسی دانشور نے کیا خوب کہا تھا کہ ”انسان نے روئے زمین سے اتنا خزانہ حاصل نہیں کیا ہے کہ جتنا اس نے اپنے دماغ میں غوطہ زن ہو کر دریافت کیا ہے۔ کتابیں انسانی دماغ میں ڈوب کر حاصل کیے گئے خزانے ہیں جن سے وہ لوگ بھی استفادہ کر سکتے ہیں جن کو سوچنے اور غوروخوض کرنے کا فن نہیں آتا ہے۔ کتابوں کی اس افادیت ہی کی وجہ سے دنیا بھر میں کتاب میلے لگتے ہیں۔ درحقیقت

Read more

شکریہ کا کلچر

کوئی ایک ماہ قبل ایک بہت عزیز دوست نے میرے ذمے ایک کام لگایا وہ کام ان کا ذاتی نہیں تھا ان کو کسی دوست نے وہ کام کہا تھا۔ اب ہمارے ہاں دوستوں کے کاموں کو ایک سیریس درجہ دیا جاتا ہے تو انہوں نے میرے ذمہ لگا دیا اور بہت تاکید کی ہے کہ گیلانی میاں یہ کام ہوجانا چاہیے میں نے انہیں یقین دہانی کروائی کے آپ بے غم ہو جائیں خیر کام ہو گیا۔ کوئی ایک

Read more

ہیر کے قتل کی ایف آئی آر

البرٹ کامس کے بہ قول: فکشن وہ جھوٹ ہوتا ہے جس کے سہارے سچ بیان کیا جاتا ہے۔ یہاں یہ سوال ضرور سامنے آتا ہے کہ سچ بیان کرنے کے لیے جھوٹ کا سہارا ہی کیوں لیا جاتا ہے؟ اس کا جواب بہت سی جہات سے دیا جا سکتا ہے مگر ازمنہ حال میں قدیم نوآبادیات یا جدید نوآبادیات کے دائرے میں آنے والے معاشروں میں سچ کہنا قریباً ناممکن ہو چکا ہے۔ اس عمل کو صرف فکشن اور خاص

Read more

ودرنگ ہائیٹس: نفرت اور انتقام کی داستان

انگریزی کلاسیکی ادب کی نامور ادیبہ ’ایملی جین برانٹے‘ شارلٹ برانٹے کی چھوٹی بہن تھیں۔ برانٹے سسٹرز میں اس کا نمبر دوسرا تھا جب کہ تیسرے نمبر پر این برانٹے تھیں۔ ایملی برانٹے وکٹورین دور حکومت میں یارک شائر شمالی انگلستان میں پیدا ہوئیں۔ ماں کا انتقال بچپن میں ہی ہو گیا جب کہ والد ایک پادری تھے جن کی آمدن سے گھر کا گزارہ بمشکل ہی ہوتا تھا۔ ایملی کا ناول ’ودرنگ ہائیٹس‘ پہلی بار 1847 میں ایلس بیل

Read more

نمونیا سے بچاؤ کا دن 12 نومبر

نمونیا شدید سانس کے انفیکشن کی ایک شکل ہے جو عام طور پر وائرس یا بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے۔ یہ ہر عمر کے لوگوں میں جان لیوا بیماری کا سبب بن سکتا ہے۔ یہ دنیا بھر میں بچوں میں موت کی سب سے بڑی متعدی وجہ ہے۔ افریقہ میں دنیا میں نمونیا کا سب سے زیادہ پھیلاؤ ہے۔ وہ وائرس جو پھیپھڑوں اور ائر ویز کو متاثر کرتے ہیں نمونیا کا سبب بن سکتے ہیں۔ فلو (انفلوئنزا وائرس)

Read more

آخری معرکہ حق و باطل (آرما گیڈن)

کائنات کے ظہور سے ہی نیکی و بدی کی جنگ جاری ہے۔ اور تا قیامت جاری و ساری رہے گی۔ لیکن آخری معرکہ خیر و شر دنیا کی بساط لپیٹنے سے قبل ظہور پذیر ہو گا جس پر تمام ادیان کا اتفاق ہے۔ ایسی جنگ جس میں شر اپنی تمام تر جولانیوں کے ساتھ ایک طرف اور دوسری طرف خیر و برکت والی قوت ہو گی۔ ایسا تصادم جس میں شر مغلوب ہو کر دفن ہو جائے گا۔ یہ آخری

Read more

دھوپ عارض دوست اور سائے گیسوئے یار سے متصل حیات

زندگی کے مدوجزر سے گزرتے ہوئے، کبھی عسرت کی آماجگاہ کو، زیست یک رنگ محسوس ہو تو سرور بارہ بنکوی صاحب کے قلم کی روشنائی سے آشنائی کرواتا یہ شعر، اکثر، ذہن کے کسی نہاں خانے میں گونجا۔ ”غم روز و شب کی امین ہے یہ حیات پھر بھی حسین ہے / کہیں دھوپ عارض دوست کی کہیں سائے گیسوئے یار کے۔“ لطیف نکتہ پایا کہ وقت، مٹھی سے سرکتی ریت کی طرح بیت جاتا ہے۔ لمحے مقید کہاں ہوتے

Read more

شہباز شریف جیت گیا

یہ بات تو اب تسلیم کرنے میں کسی کو عار نہیں کہ ”مجھے کیوں نکالا“ سے شروع ہونے والا سفر ”ووٹ کو عزت دو“ سے ہوتا ہوا بالآخر شہباز شریف کی مفاہمت کی نذر ہو چکا ہے۔ مزاحمت کی ہار ہوئی، مفاہمت کی جیت ہوئی۔ نواز شریف ہار گیا، شہباز شریف جیت گیا۔ جس نواز شریف نے اپنی نا اہلی اور اقتدار سے نکالے جانے کے خلاف احتجاجی تحریک سے ایک نظریاتی سیاست کا آغاز کیا تھا اور یہ تاثر

Read more

غزہ میں جنگ بندی کی کوشش

شمال میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ جیسے شہری مقامات پر اسرائیلی حملوں نے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کو نقصان پہنچایا، میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی غزہ پہ رات بھر بمباری میں سینکڑوں شہریوں کی اموات اور شمالی غزہ سے ہزاروں فلسطینی کے انخلاء کے باوجود اب بھی چار لاکھ کے قریب شہری وہاں پھنسے ہوئے ہیں۔ امریکی مقتدرہ بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے درمیان شٹل ڈپلومیسی میں سرگرداں ہیں تاہم اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بار پھر

Read more

سوار خان۔ گوشہ نشین جرنیل

سابق گورنر پنجاب، صوبائی چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر اور وائس چیف آف آرمی سٹاف جنرل سوار خان 99 سال کی عمر میں 8 نومبر 2023 کو راولپنڈی کے فوجی ہسپتال (سی ایم ایچ) میں انتقال کر گئے، اسی روز شام چار بجے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد راولپنڈی کے ہی فوجی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ جنرل سوار خان مندرہ چکوال روڈ پر تحصیل گوجر خان کے ایک قدیمی گاؤں راماں سے تعلق رکھنے والے چوہدری خدا

Read more

روبوٹ دنیا کا نقشہ بدل دیں گے

جاپان اس زمین پر سب سے طویل عمر پانے والوں کا ملک ہے اور ان کے ہاں معمر لوگوں کی آبادی سب سے زیادہ ہے۔ جاپان میں مردوں کی اوسط عمر 80 سال اور عورتوں کی 87 سال ہے، جو اگلے کچھ سالوں مزید بڑھ کر 84 اور 91 سال ہو جائے گی۔ آج جاپان کی 29 فیصد آبادی 65 سال یا اس سے اوپر کی ہے جو کہ 2050 تک 39 فیصد تک پہنچ جانا ہے۔ ان طویل عمر بزرگوں

Read more

دنیا کا سائبر اسپیس میں مشترکہ مستقبل

ابھی حال ہی مین چین کی جانب سے ورلڈ انٹرنیٹ کانفرنس میں واضح کیا گیا ہے کہ سائبر اسپیس میں مشترکہ مستقبل کی کمیونٹی کی تعمیر نہ صرف وقت کے چیلنج کا جواب دینے کے لئے ایک ناگزیر انتخاب ہے بلکہ بین الاقوامی برادری کا مشترکہ مطالبہ بھی ہے۔ چین نے اس بات پر زور دیا کہ بین الاقوامی برادری کو سائبر اسپیس میں مشترکہ مستقبل کی حامل کمیونٹی کی تعمیر کو ایک نئے مرحلے تک لے جانے کے لئے

Read more

اقبال کے شاہین

آج ایک طویل عرصے بعد قلم کشائی کی جسارت کر رہا ہوں۔ اس کی وجہ شدت کے ساتھ ایک کمی کا محسوس ہونا ہے جو مثل ہے پانی کے اس اک قطرے کے جو آتش نمرود میں ایک پرندے کی جانب سے ڈالا گیا تھا۔ جس سے اس آگ پر تو شاید فرق بھی نہ پڑا ہو پر اس پرندے نے اپنا کام کیا۔ میری اب تک کی لکھی تحریروں سے بھی شاید معاشرے میں بدلاؤ تو دور کی بات،

Read more

انٹرنیشنل شارجہ بک فیئر

انٹرنیشنل شارجہ بک فیئر، جانے کے لئے ہم بعد از دوپہر 2 بجے روانہ ہوئے۔ کتابوں کے تھیلے اٹھا کر گاڑی میں رکھنے کا جو تھیلا میرے حصے میں آیا اس میں رکھی سب سے اوپر والی کتاب کا عنوان ”ابلیس“ لکھا تھا۔ یہ کتاب اپنے عجیب و غریب عنوان کی وجہ سے مجھے کافی دلچسپ محسوس ہوئی۔ میں نے یہ کتاب الگ کی اور اپنے بائیں ہاتھ میں پکڑ لی۔ گوگل نے شارجہ ایکسپو سنٹر کا فاصلہ 20 منٹ

Read more

ہم شرمندہ ہیں فلسطین

واقعہ یوں ہے کہ کل ٹیلی ویژن دیکھتے ہوئے، ایک سرخی چلی کہ ”اسرائیل نے فلسطین ہر آج شب ڈھائی ہزار راکٹ فائر کیے، جس سے مزید 230 افراد شہید ہوئے“ ۔ دوسری سرخی چلی کہ ”اب تک فلسطین میں شہید ہونے والے افراد کی کل تعداد تیرہ ہزار سے بڑھ چکی ہے“ ۔ اچانک طبعیت میں ایک بھونچال برپا ہوا۔ یوں محسوس ہوا کہ جیسے شہید ہونے والے احباب سے میرا کوئی بہت قریب کا رشتہ ہے۔ اچانک یوں

Read more

پی ایف یو جے کوئٹہ تک آخر کیوں محدود؟

اپنے ہی گراتے ہیں نشیمن پے بجلیاں بلوچستان کے صحافیوں کو جہاں میڈیا مالکان سے گلہ رہتا ہے تو وہیں بلوچستان یونین آف جرنلسٹس سے بھی 34 اضلاع کے صحافیوں شکوہ کناں ہیں کہ یونین کا نام تو بلوچستان یونین آف جرنلسٹس رکھا گیا ہے لیکن کوئٹہ کے صحافیوں کے علاوہ بلوچستان کے کسی صحافی کو بھی ممبر شپ نہیں دی جاتی۔ واشک پریس کلب کے اسماعیل عاصم کو بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نام پر بھی اعتراض ہے وہ

Read more

اپنی دنیا آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے

آج شاعر مشرق کے جنم دن پر حسب روایت ملک بھر میں بڑی عقیدت و احترام اور اہتمام و انصرام کے ساتھ چھٹی منائی گئی۔ چھٹی کا دن معمولات زندگی سے فرصت اور فراغت کا دن ہوتا ہے اس لیے ہمارے ہاں اکثریت آرام کرتی ہے جب کہ اقلیت تفریح طبع کا اہتمام کرتی ہے۔ قوم مصور پاکستان کے ارشاد گرامی کے برعکس ایسے دن جہاد زندگانی میں اپنی دو شمشیروں ؛ جہد مسلسل اور عمل پیہم کو نیام میں

Read more

اقبال پر لکھی گئی ایک کتاب کا تعارف

ان دنوں مجھے اقبال سے عشق ہو رہا ہے۔ اقبال مجھے سمجھ آنے لگا ہے۔ مجھے اقبال کو پڑھنے میں مزہ آ رہا ہے۔ تصور اقبال کو سمجھنے کی حسرت بڑھ رہی ہے اور دل اقبال سے متعلق ہر کتاب کو پڑھنے کے لئے بے تاب ہو رہا ہے۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ وجہ جو بھی ہو، اس سے میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ کسی بھی عظیم شخصیت سے متعلق آپ کی معلومات جتنی زیادہ ہوں

Read more

گندم کی بڑھتی ہوئی قیمت: پاکستانی عوام کی روٹی چھننے کا خطرہ

گندم انسانی زندگی کو بچانے کے لیے ایک بنیادی خوراک ہے۔ غریب آدمی گوشت نہیں کھا سکتا لیکن چائے کے ساتھ سوکھی روٹی تو کھا سکتا ہے، غریب کو دو وقت کی روٹی چاہیے تاکہ وہ بھوک سے مر نہ جائے۔ گندم گاؤں سے لے کر شہروں تک لاکھوں پاکستانیوں کی خوراک میں مرکزی مقام رکھتی ہے۔ یہ ایک بنیادی غذا کے طور پر ہماری خوراک میں شامل ہے جو شہری اور دیہی دونوں آبادیوں کے لوگوں کی غذائی ضرورت

Read more

پورن سائٹس اور والدین کی ذمہ داری

اس شجر ممنوعہ پر لکھنا جگر گردے کا کام ہے۔ برسوں سے یہ موضوع مجھے مہمیز کیے ہوئے ہے۔ متفرق موضوعات پر قلم فرسائی کے بعد آج نہ چاہتے ہوئے بھی اس موضوع پر نہ لکھنا مجھ سے ضبط نہیں ہوسکا۔ یہ موضوع ایسا ہے جس میں مذہبی نزاعات کا براہ راست دخل ناگزیر صورت اختیار کر جاتا ہے۔ مذہب، معاشرت اور سیاست؛ تین ایسے موضوعات ہیں، جن پر لکھنے کا مطلب؛ ہر ایرے غیرے کو اپنے خلاف کر لینا

Read more

اسلامی جمہوریہ پاکستان کا حال

”اسلامی جمہوریہ پاکستان“ کہلانے والے ملک کا یہ حال ہے کہ ویران مساجد میں اسلام پر صحیح طریقے سے عمل نہیں کیا جا رہا اور آئین کے مطابق جمہوریت کو برقرار نہیں رکھا جا رہا۔ اب یہ نہ ملک اسلامی رہا اور نہ جمہوری۔ مزید برآں، ایسا لگتا ہے کہ ”پاکستان“ کا نام بھی آخرکار لبرل ازم سے متاثر ہو گا، جس کے نتیجے میں اس سرزمین سے پاکیزہ لوگ غائب ہو جائیں گے۔ اس لیے ضروری ہے کہ یا

Read more

کہانی آئی جے آئی کی تشکیل اور نواز شریف کے پہلی بار وزیر اعظم بننے کی

ایک ’بے وقوف‘ طالب علم کے طور پر سلطنت خداد داد پاکستان، یعنی خدا کے بخشے اس ’باڑے‘ کی ’داغ داغ‘ سیاسی تاریخ ہمیشہ سے ہمارا پسندیدہ موضوع رہی ہے۔ ہمارا تعلق اس نسل سے ہے جو مرد مومن، مرد حق ضیاء الحق صاحب کے سنہرے اسلامی دور آمریت میں پیدا ہوئی، بے نظیر بھٹو اور میاں محمد نواز شریف کی لولی لنگڑی جمہوریت میں اس نسل کا لڑکپن گزرا اور ’مخدوم الملک‘ سید پرویز مشرف کی ’روشن خیال‘ فوجی

Read more

ہماری فلم انڈسٹری تنزلی کا شکار کیوں

دنیا میں فلم سازی اور فلم بینی کی تاریخ ایک صدی سے بھی زیادہ پرانی ہے لیکن افسوس کہ پاکستان کی فلم انڈسٹری وہ کمال حاصل نہ کر سکی جو دنیا کی بہت سی فلم انڈسٹری حاصل کرچکی ہیں، ہمارے ہاں بننے والی چند ایک فلمیں ہی عوام کا دل جیت پاتی ہیں یا یوں کہہ لیں کہ جب بھی فلموں کا ذکر ہو تو ان کی ذکر لازم ہوتا ہے ان میں بھی زیادہ تر پرانی فلمیں ہی ہیں۔

Read more

آل پارٹیز ایجوکیشن کانفرنس اور کرنے کے کام

الیکشن کی باز گشت ہے۔ شنید ہے کہ کسی رکاوٹ کے بغیر یہ مرحلہ طے ہو جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے گرین سگنل کے بعد سیاسی جماعتوں نے الیکشن مہمات کے لئے کمر کس لی ہے اور منشور کی تیاریاں بھی اختتامی مراحل میں داخل ہیں۔ منشور سیاسی پارٹیوں کی کمٹمنٹ اور ان کی ترجیحات سے آگاہ کرتا ہے کہ وہ انتخاب جیتنے کے بعد کس شعبے پر کتنی توجہ دیں گی۔ منشور بلند و بانگ دعوے نہیں بلکہ ایک

Read more

غصہ اور اشتعال کمزوری کی علامت ہے

چند روز قبل ٹی وی پر ایک خبر پڑھی جا رہی تھی اس کے مطابق لاہور میں دو پڑوسیوں کے درمیان گاڑی پارک کرنے کی جگہ پر جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑے کے نتیجے میں ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا اور قاتل وہاں سے فرار ہو گیا۔ پولیس اسے تلاش کر رہی ہے امید ہے اسے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ اسی دن خبروں میں یہ بھی دکھایا گیا ایک ٹی وی ٹاک شو کے

Read more

کانگو وائرس

بچوں کے اسکول سے نوٹیفیکیشن آیا کہ بچوں کو ماسک پہنا کر بھیجیں اور اگر ہائی فیور ہو تو مت بھیجیں۔ جس پر تشویش ہوئی اور گوگل۔ لیا تو معلوم ہوا کہ کوئٹہ میں اب تک 8 مریض کانگو وائرس سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ کریمین کانگو ہیمرجک فیور (CCHF) ‏ ایک ایسی وبائی بیماری ہے جو بنیاویریڈی خاندان کے پسو ( ٹک) سے پیدا ہونے والے وائرس (نایئرو وائرس) کی وجہ سے ہوتی ہے۔ (Crimean۔ Congo hemorrhagic fever) کر

Read more

فلسطینی شہدا اور کلمہ شہادت

قائداعظم محمدعلی جناح ؒ ایک دوراندیش لیڈر تھے، انہوں نے ملعون اسرائیل کے بارے میں ہزار فیصد درست فرمایا تھا، ”اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے“ ۔ سات دہائیوں بعد بھی اسرائیل کا سرزمین فلسطین پر قبضہ ناجائز ہے، اسرائیلی اہلکار بندوق اور بارود کے زور پر فلسطینیوں کی زمین ہتھیار ہے ہیں۔ فلسطینیوں کو ان کی آبائی سرزمین پر اجنبی بنا دیا گیا ہے، آزادی کے داعی ہزاروں فلسطینیوں کا اسرائیل کے زندانوں میں زندوں میں شمار نہیں ہوتا، وہاں

Read more

مقاومتی اسٹیبلشمنٹ کا جدید نقطہ ظہور

اسرائیل کے پاس کوئی زمین ہے ہی نہیں۔ فلسطین کے مقبوضہ علاقے کو زبردستی اسرائیل کہا جاتا ہے۔ یہ زبردستی عالمی اسٹیبلشمنٹ کے سوا کوئی اور نہیں کر سکتا۔ زبردستی کا یہ منصوبہ نیو ورلڈ آرڈر کہلاتا ہے۔ نیو ورلڈ آرڈر کو سمجھنے کے لئے ہمارے سامنے طالبان کی واضح مثال موجود ہے۔ وہ طالبان جنہوں نے امارت اسلامیہ کے قیام کے لئے پاکستان کے چپے چپے پر لوگوں کا خون بہایا تھا، آج افغانستان میں اپنی خلافت قائم کیے

Read more