انقلاب کے لیے بنجر زمین
لینن نے کہا تھا کہ غربت اگر انقلاب پیدا نہیں کرتی تو جرائم پیدا کرتی ہے۔ پاکستان میں لاقانونیت، انتشار اور افراتفری اپنے عروج پر ہے۔ لسانیت، صوبائیت اور مذہبی جنونیت کے ایٹم بم پھٹنے کے لیے تیار ہیں اور تباہی و بربادی کا ایسا چین ری ایکشن شروع کر سکتے ہیں جو اس ملک کی بنیادوں کو ملیامیٹ کر سکتا ہے۔ بنگلہ دیش کے بعد پاکستان میں بھی اسرائیلی جارحیت کے خلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔ کے ایف سی
Read more








































































