سردار دل جیت سنگھ پوٹھوہاری: کیمبل پور کے زمیندار کی بھارت نقل مکانی کی غمناک داستان

1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ ہم تینوں دہلی سے چنائی جانے کے لیے ایک ٹرین میں سوار ہوئے۔ ہمارے کیبن میں سردار دل جیت سنگھ پوٹھوہاری بھی تھے۔ سردار صاحب کے آبا و اجداد کا تعلق کیمبل پور ، موجودہ اٹک کے پاس کسی گاؤں سے تھا۔ سردار صاحب کی عمر لگ بھگ چالیس سال تھی۔ ان کے والدین تقسیم ہند کے وقت کیمبل پور سے

Read more

جب سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی ٹوٹنے کے بعد بحال کی مگر حکومت پھر بھی نہ چلی

پاکستان کی تاریخ میں اسمبلیوں کی تحلیل ایک آئینی مسئلہ رہا ہے اور جب جب یہ فیصلہ ہوا اسے کسی نہ کسی طرح ملک کی اعلیٰ ترین عدالتوں سے توثیق حاصل ہوتی رہی۔لیکن 1993 میں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی واحد ایک موقع تھا جب سپریم کورٹ نے اسمبلی توڑنے کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا تھا۔ سپریم کورٹ سے بحالی کے بعد بھی یہ حکومت اپنی مدت پوری نہیں کر پائی تھی لیکن اس کے بعد سے

Read more

سمت کاشی سے چلا جانب متھرا بادل

متھرا: ہندوستان میں ہندوؤں کا ساتواں مقدس ترین شہر جسے اورنگزیب نے اسلام آباد کا نام بھی دیا تھا۔ 1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ ہم تینوں دوست آگرہ کے قلعے سے باہر نکلنے کے بعد کافی دیر خاموش رہے، جس کی وجہ صرف شاہجہاں کا واقعہ تھا۔ بالآخر میں نے خاموشی توڑی اور کہا کہ وہ جو تخت کی خواہش مند نہیں تھی، اسی نے محبت

Read more

امریکہ، بھٹو اور اسٹیبلشمنٹ: عمران کے ساتھ جو ہو رہا ہے کیا یہ وہی بھٹو والا سکرپٹ ہے؟

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، پاکستان میں حزب اختلاف کی ‘مشترکہ‘ کوششوں کی ایک ایسی داستان ہے جو کئی اتار چڑھاؤ دیکھ کر اب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔

Read more

بابا عالم سیاہ پوش کے شاگرد گیت نگار، ہدایت کار اور موسیقار محمد یوسف ڈسکوی

مسلسل پچھلے کچھ سالوں سے پاکستانی فلمی صنعت کو زبوں حالی کا سامنا کرنا پڑا۔ رہی سہی کسر کورونا کی پہلی لہر نے پوری کر دی۔ کیا ہوا، کیسے ہوا اور کیوں ہوا۔ پھر سہی۔ اس وقت ایک صاحب یاد آ گئے جنہوں نے آندھی میں دیا روشن کر رکھا ہے۔ جو کام فلم اسٹوڈیو اور سنیما گھروں میں ہونا چاہیے تھا موصوف چھوٹے پیمانے پر کیبل ٹیلی وژن پر کر رہے ہیں۔ یہ محمد یوسف ڈسکوی صاحب ہیں۔ مجھے

Read more

کوریانی کا ٹیلہ: جنوبی سندھ میں بدھ مت کا مرکزی مقام

وادیٔ سندھ قدیم زمانے سے مختلف مذاہب کا مرکز رہی ہے جن میں سے بدھ مت بھی اہم مذہب رہا ہے۔ سندھ میں بدھ مت قبل مسیح میں موریہ خاندان کے حکمران آسوکہ یا اشوکہ عظیم ( 232۔ 268 ق۔ م) کے زمانے میں بڑے پیمانے پر پھیلا تھا۔ یہ ہی وجہ ہے کہ سندھ میں سیکڑوں مقامات ہیں جو بدھ ازم کا مرکز رہے جن میں کوریانی کا ٹیلہ (کوریانی جو دڑو) بھی شامل ہے۔ کوریانی کا ٹیلہ (کوریانی

Read more

آگرہ قلعہ: جہاں ایک عظیم مغل بادشاہ نے قید میں آخری سانس لیے

1999 ء میں دہلی کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ تاج محل کے شمال مغرب میں دریا کے ساتھ آگرہ کا قلعہ موجود ہے۔ تاریخ سے پتا لگتا ہے کہ سولہویں صدی کے آغاز میں سکندر لودھی نے اپنا پایہ تخت دلی سے آگرہ منتقل کیا تھا۔ جب بابر نے پانی پت میں لودھی کو شکست دی تو اس نے دلی میں رہنے کی بجائے آگرہ میں رہنے کو ترجیح دی۔

Read more

سندھ کے شہر ڈرگھ بالا میں سندھولاجی

ڈرگھ بالا ضلع دادو کی تحصیل کے کاچھو کے صحرا میں تاریخی شہر ہے۔ یہ شہر سندھ میں میاں نصیر محمد کلھوڑو ( 1692 ء۔ 1657 ء) کے دور میں میانوال تحریک کے سرگرم کارکنوں اور سپہہ سالاروں تالپور امیروں نے قائم کیا تھا۔ کلھوڑوں سے تالپوروں کے دور تک میاں نصیر کلھڑو کا مرکزی گاؤں گاڑھی ضلع دادو تحصیل خیرپور ناتھن شاہ کے بعد شہر ڈرگھ بالا مسجدوں اور مقبروں کی تعمیرات اور ان کی دیواروں پر فریسکو نقش

Read more

دریائے سندھ کی ڈولفن کی سیٹیلائٹ ٹیگنگ

  جنوبی امریکا اور ایشیاء کے کچھ علاقوں میں تازہ پانیوں میں تیرنے والا ایک انوکھا اور خوبصورت جاندار، ہمیشہ سے دنیا بھر کی توجہ کا مرکز رہا ہے، جو مچھلی بھی نہیں ہے، لیکن صاف پانیوں کی شان ہے۔ جسے ہم سب ’ڈالفن‘ کے نام سے جانتے ہیں۔ ڈالفن کو، زمین کی قدیم ترین مخلوقات میں گنا جاتا ہے۔ کچھ حیاتیاتی ماہرین کے خیال میں ڈالفن کا شمار شارک اور سمندری کچھوے کے خاندان میں ہوتا ہے۔ ڈالفن عام

Read more

ڈیوڈسن کا آخری باب

(یہ مضمون انگریزی جریدے ”گلوبل جرنل آف میڈیسن اینڈ پبلک ہیلتھ“ میں چھپ چکا ہے۔ قارئین کی دلچسپی کے پیش نظر اس کا اردو ترجمہ شائع کیا جا رہا ہے۔ ) جانتے ہو، ڈیوڈسن کا سب سے اہم باب کون سا ہے؟ طاہر بھائی نے مجھ سے پوچھا۔ قارئین جو میڈیکل کی دنیا سے تعلق نہیں رکھتے، ان کے لئے بتاتا چلوں کہ ڈیوڈسن میڈیکل کالج کے آخری سال میں پڑھائی جانے والی وہ کتاب ہے، جس میں بیماریوں کی

Read more

عورت کا اپنے لیے جینا جرم کیوں؟

مطلقہ خواتین سے نکاح کرنا ایک پاکیزہ فعل ہے نکاح کے ذریعے نسب بھی پاکیزہ اور محفوظ رہتے ہیں اسی لئے اسلام نے اسے نیکی کا درجہ عطا کیا ہے اسلام میں مطلقہ ہونا کوئی عیب نہیں اور نہ ہی مطلقہ سے نکاح کرنا کوئی معیوب بات ہے رسول اللہ ﷺ نے امیرالمومنین حضرت زینب سے نکاح فرمایا اور اللہ تعالی نے اس نکاح کرانے کو اپنی طرف منسوب فرمایا واضح رہے طلاق یافتہ یا خلع یافتہ خاتون کو معیوب

Read more

سندھ میں پتھروں پر یونی۔ لنگم کی قدیم نقش نگاری

سندھ میں کیرتھر پہاڑی سلسلے، خاص طور پر ضلع دادو کی سرحدوں میں پہاڑی علاقوں میں پتھروں پر نقش نگاری زیادہ پائی گئی ہے۔ سندھ کی پہاڑوں پر قدیم نقش نگاری پاکستان کے دیگر صوبوں میں پائے جانے والی نقش نگاری سے منفرد ہے۔ یہاں پہاڑوں پر نقش نگاری میں بدھ مت، زرتشت اور ہندو مذہب کی علامتیں بڑے پیمانے پر پتھروں پر نقش کی گئی ہیں۔ ہندومت میں یونی۔ لنگم کی علامت زیادہ نقش ہے۔ یونی۔ لنگم کی علامت

Read more

دلی میں بیاہ کی ایک محفل اور بیگموں کی چھیڑ چھاڑ

میری بڑی آپا ملکہ زمانی صاحبہ، آداب! میں اصل خیر سے دلی پہنچ گئی اور سب چھوٹے بڑوں کو تندرست دیکھ کر اور ان سے مل جل کر خوش بھی ہو لی۔ مگر اللہ جانتا ہے کہ میرا دم آپ میں ہی پڑا ہے۔ کیا کروں آپا جان! سسرال والوں کا پاس آن پڑا، نہیں تو زچہ خانہ میں آپ کو چھوڑ کر خدائیوں میں بھی نہ آتی۔ ویسے تو خدا رکھے دولہا بھائی نے نوکر چاکر، ماما اصیلیں آپ

Read more

کارونجھر میں ساردھرو آستھان پر شو راتڑی کا میلہ

تھر اور پارکر کے حصے میں کوئی بھی بڑا پہاڑ نہیں ہے۔ صرف پارکر میں چاروں اطراف میں چھوٹی چھوٹی ٹکڑیاں ہیں۔ بیچ میں ننگرپارکر شہر کے قریب ٹکڑیوں کی ایک بڑی قطار مرغی کے انڈے کی طرح گھوم کر آتی ہے۔ جس کے بیچ میں ریتیلا حصا ہے، یہ پہاڑی سلسلہ کارونجھر کہلاتا ہے، پہاڑی سلسلے کی قطار کو کوئی 32 میل کوئی 20 میل سناتا ہے، سندھ گزیٹئر میں 12 میل لکھی گئی ہے۔ اس کی بلند تریں

Read more

کیا مکلی واقعی ماں کالی کا بگاڑ ہے

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے قریب تر مکلی کا بہت بڑا اور قدیم قبرستان ہے۔ مورخین اور محققین کی تحقیق کے مطابق مکلی کا قبرستان 13 یا 14 کلومیٹر کی اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔ مکلی کا قبرستان مختلف دور کی تاریخ کا گہوارا ہے۔ مقبروں کی طرز تعمیر بھی مختلف ادوار کی نشاندہی کرتی ہے۔ سندھ میں یہ واحد قبرستان ہے جو عالمی تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔ اس قبرستان پر معروف محققین نے

Read more

ناصر کاظمی کی ’سر کی چھایا‘

(1) بقدر شوق نہیں ظرف تنگنائے غزل کچھ اور چاہیے وسعت مرے بیاں کے لیے غالب کا یہ شعر عموماً غزل پر نظم کی برتری ثابت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے حالانکہ یہاں خیال اور ہیئت کے ناگزیر رشتے کی بات کی گئی ہے۔ ہر سچے فن کار کے ہاں خیال اپنی ہیئت کا تعین خود کرتا ہے۔ جو بات نظم میں کہی جا سکتی ہے وہ نظم ہی میں کہی جا سکتی ہے۔ اسی طرح اگر کسی

Read more

لندن عجائب گھر میں ایک سنہرا دن

اسے میرا شوق کہہ لیں یا میری خوش قسمتی کہ مجھے دنیا کے تین سب سے بڑے اور قدیم عجائب گھر دیکھنے کا موقع ملا۔ دو ہزار آٹھ میں پیرس کی سیر کے دوران میں نے صرف مونا لیزا دیکھنے کے لئے ً لوور میوزیم ً میں ایک دن گزارہ اور یہاں موجود نوادرات کا بڑے قریب سے نظارہ کیا۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر مانا جاتا ہے ۔ دو ہزار پندرہ میں اپنے بینک کی طرف

Read more

جوگی جہلمی۔ ایک درویش صفت پنجابی شاعر (2)۔

جوگی کی زندگی کی طرح اس کی زبان میں بھی تکلف ہے۔ وہ بڑی بڑی باتیں بڑی سادگی سے کہہ جاتا ہے۔ جوگی اپنے محبوب سے شکایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ تم صبح شام غیروں سے ملتے ہو لیکن مجھ سے بات نہیں کرتے۔ ہمیں جدائی کی آگ میں اور زیادہ نہ جلاؤ۔ اسی خوبصورت خیال کو انہوں نے اپنی اس رباعی میں پیش کیا ہے۔ نال غیراں صبح شام پھر نیں میرے نال کیوں نہیں کردا گل سجناں

Read more

اسلام کوٹ میں واقع نینو رام کا آشرم

پاکستان کے صوبہ سندھ کا ضلع تھرپارکر ایک طرف اپنی رنگا رنگ اور منفرد ثقافت و تہذیب، رہن سہن، دلفریب فطری حسن اور ایک خاص رعنائی کی وجہ سے دنیا میں پہچانا جاتا ہے تو دوسری طرف خشک اور قحط سالی، غربت و افلاس، پانی کی قلت، مویشیوں میں بیماری، بچوں میں غذائی قلت، صحت اور تعلیم سے وابستہ سہولیات عدم موجودگی، حکومتی عدم توجہی کے باعث پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر وقتاً بہ وقتاً خبروں کی زینت بنا

Read more

سندھ کے پہاڑوں پر قدیم تحریروں کی نقش نگاری

پاکستان سمیت دنیا بھر سے پتھروں پر نقش نگاری دریافت ہوئی ہے۔ پاکستان کا صوبہ سندھ بھی اس نقش نگاری میں مالا مال ہے۔ سندھ میں پتھروں پر نقش نگاری میں دوسری نقش نگاری کے ساتھ ساتھ قدیم تحریریں بھی ملی ہیں۔ یہ تحریریں ضلع دادو میں کیرتھر پہاڑی سلسلے اور ٹھٹھہ کے قریب ٹھارو پہاڑی پر زیادہ دریافت ہوئے ہیں۔ سندھ کا پہاڑوں پر نقش نگاری کا فن خاص طور پر پاکستان کے دیگر صوبوں میں دریافت ہونے والے

Read more

ریڈیو کا عالمی دن اور معاشرتی تغيّرات سے بے نياز ہمارا ریڈیو

  اقوام متحدہ کی جانب سے ہر برس 13 فروری کو ”ریڈیو کے عالمی دن“ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن بہت دیر میں منایا جانے لگا۔ شاید اقوام متحدہ کو ریڈیو جیسے اہم اور اس عام آدمی کے میڈیم کی اہمیت کا احساس بہت دیر میں ہوا، اور یہ دن اب سے محض 12 سال قبل 2011ء سے منایا جانے لگا۔ اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی جانب سے ہر سال اس دن

Read more

تائیوان کے سماجی مشاہدات (روداد سفر)

جو مرحلہ قربت و دوری سے گزر جائے سنتے ہیں کہ وہ جذب نہاں اور ہی کچھ ہے یا درد کے نغموں میں وہی ہے تیری آواز یا پردہ ساز رگ جاں، اور ہی کچھ ہے وہ نیا مکان جس میں ہم شفٹ ہوئے وہ ریٹائرڈ لوگوں کی ایسی آبادی تھی، جہاں ہر وقت خاموشی ہی چھائی رہتی۔ یہاں کے لوگ بالعموم شور شرابے کو زیادہ پسند نہیں کرتے۔ اس مکان کی پہلی منزل پر ڈرائنگ روم، کچن اور واش

Read more

صادقین اور لاہور

(10 فروری کو حضرت صادقین کی برسی ہے ) سید صادقین احمد نقوی 30 جون 1930ء کو امروہہ (اتر پردیش) میں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق خطاطوں کے خاندان سے تھا۔ گو کہ ان کی ابتدائی زندگی کے بارے میں زیادہ تفصیلات نہیں ملتیں۔ لیکن آپ کے سوانح نگار اس بات پر متفق ہیں کہ آپ بچپن سے ہی مصوری کی جانب راغب تھے۔ گھر و اسکول کی دیواروں پر مشق کیا کرتے۔ حتیٰ کہ آپ کے والدین کو کئی

Read more

گردوارہ سیس گنج صاحب: اورنگزیب کے ہاتھوں گرو تیغ بہادر سنگھ کا قتل

1996ء میں دہلی کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ چاندنی چوک کی سنہری مسجد کے قریب ایک تاریخی گردوارہ موجود ہے جس کا نام سیس گنج گردوارہ ہے۔ میری اگلی منزل یہی گردوارہ تھا۔ بھارت میں کسی بھی گردوارے میں جانے کا یہ میرا پہلا تجربہ تھا۔ لیکن اس سے پہلے کہ میں آپ کو گرودوارہ سیس گنج صاحب کے متعلق کوئی بات بتاؤں، میں آپ کو یہ بات واضح کرنا

Read more

پاکستان کرکٹ ٹیم کا ایک یادگار ٹیسٹ میچ اور حنیف محمد کے ریکارڈ

سنہ 1957 کے آخر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کا پہلا دورہ کیا۔ جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچ کھیلے گئے۔ یہ دورہ کئی اعتبار سے یادگار ثابت ہوا۔ خاص طور پر اس دورے کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستانی ٹیم نے ایک ایسا غیر معمولی کارنامہ سر انجام دیا جس کی ٹیسٹ کرکٹ کی ساری تاریخ میں کوئی اور مثال نہیں ملتی۔ اس ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے کئی ریکارڈ قائم کیے۔ یہ کارنامہ ایسے

Read more

پیر روشان اور روشنیہ تحریک، پشتونوں کا نظرانداز باب

پشتون قوم کی روایات، اقدار اور پشتو نثر اور شاعری کا جب بھی ذکر ہو گا تو بایزید انصاری المعروف پیر روشان کے بغیر تذکرہ ادھورا ہی رہ جائے گا۔ پیر روشان جیسی ہمہ جہت شخصیت پر کافی تحقیقی کام ہو چکا ہے اور اس میں مقامی اور بیرونی محققین نے بھی حصہ لیا ہے۔ ان کی شخصیت کو پوری طرح سمجھنے کے لئے اس دور کے سیاسی، معاشرتی اور جغرافیائی عوامل کا بغور جائزہ لینا ضروری ہے کیونکہ کوئی

Read more

سادھو بیلہ کا مندر جہاں پجاریوں کے اشلوک سے زیادہ اس کی قدیم دیواریں بولتی ہیں

دریائے سندھ میں ایک جزیرے میں بنا ہوا سادھو بیلہ کا مندر جس کے کے ارد گرد گرجا گھر، پارسی برادری کی عبادت گاہیں اور مسجد قائم ہے۔

Read more

ننہں جھڈڑو: سندھ میں پتھروں پر نقش نگاری کا مقام

پہاڑوں پر قدیم نقش نگاری میں پاکستان بھی دنیا کی طرح مالامال ہے۔ گلگت بلتستان سے لے کر کراچی تک پاکستان کی سرحدوں میں موجود پہاڑوں میں پتھروں پر قدیم نقش نگاری دریافت کی گئی ہے۔ پہاڑوں میں پتھروں پر قدیم نقش نگاری (Rock Carving) کے بہت سارے مقامات پاکستان کے دوسرے صوبوں میں بھی دریافت کئی گئے ہیں مگر سندھ میں کھیرتھر پہاڑی سلسلے میں ضلع جیکب آباد سے لے کر جنوب کی طرف کراچی تک پہاڑوں ہر منفرد

Read more

چارو ماچھی: خوبصورت آبشاروں کا سیاحتی مقام

بلوچستان پاکستان میں بہت سے ایسے مقامات ہیں جو سیاحتی حوالے سے بہت دلفریب ہیں۔ ویسے پورا بلوچستان صوبہ حسین مقامات اور آبشاروں میں شاہوکار ہے مگر چارو ماچھی آبشار ایک منفرد سیاحتی مرکز ہے جو بڑا دلکش اور بہت سحر انگیز ہے۔ چارو ماچھی ایک آبشار نہیں مگر آبشاروں کے ایک سلسلے کا نام کہہ سکتے ہیں۔ یہاں قدم رکھنے والے سیاح کا دل بار بار آنے کو کہے گا۔ چارو ماچھی آبشار کے مقناطیسی مناظر بار بار گھومنے

Read more

جوہی مندر – سندھ کا تاریخی ورثہ

جوہی سندھ کے ضلع دادو کا تاریخی شہر اور تحصیل ہے۔ جوہی شہر دادو شہر سے 17 کلومیٹر کے فاصلے پر مغرب میں سندھ کے صحرائی علاقے کاجھو کے قریب ترین واقع ہے۔ جوہی شہر میں بدھ مت کے اسٹوپا کے علاوہ ایک تاریخی ہندو مندر بھی ہے۔ منفرد طرز تعمیر کے حوالے سے یہ مندر سندھ کا منفرد تعمیراتی یادگار ہے جو اب جوہی شہر کے وسطی علاقے میں موجود ہے۔ مندر فن تعمیر کی نادر مثال ہے۔ اس

Read more

تھریا غار کی قدیم نقش نگاری

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کسی بھی سمت سے داخل ہونے والا کوئی بھی شخص اس کے مقناطیسی قدرتی دلکش نظاروں سے مسحور ہو کر اس کی سحر انگیزی کی گرفت میں آ جاتا ہے، کیوں کہ یہ پورا صوبہ بلوچستان منفرد قدرتی کشش کی وجہ سے گھومنے کی حسین سیر گاہ کی طرح لگتا ہے۔ اس کا وسیع ساحلی علاقہ، حیرت انگیز پہاڑی وادیاں، آبشاریں، ناقابل شکست بلند پہاڑی سلسلے اور پہاڑیاں، شاندار چشمے اور آب و ہوا انسان

Read more

یہ حوثی کون ہیں؟

صنعا میں مسلح حوثی باغی اپنی تحریک کے حق میں نعرے لگاتے ہوئے (فائل فوٹو) جب بات یمن اور وہاں ہونے والی جنگ کی ہوتی ہے تو یہ سوال سامنے آتا ہے کہ یہ حوثی کون ہیں?۔ یہ جنگ کیوں ہو رہی ہے اسکے مقاصد کیا ہیں? اور حوثی کیا ایسے کر رہے ہیں کہ امریکہ کے صدر جو بائیڈن کے مطابق اس گروپ کو ایک مرتبہ پھر دہشتگرد گروپوں کی فہرست میں شامل کرنے پر غور ہو رہا ہے؟

Read more

گہر ہائے رفتگاں سے قلمی دشمنی

کچھ دن پہلے اشفاق احمد ورک کی ایک تحریر بعنوان ’’اچھے لوگوں کی انوکھی باتیں‘‘ (منگل 30 نومبر 2021 – روز نامہ 92 نیوز) نظر سے گزری۔ اشفاق ورک صاحب روز نامہ 92 نیوز میں ’’قلمی دشمنی‘‘ کے نام سے ہفتہ میں دو بار کالم لکھتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی وہ کئی اخباروں میں ’’قلمی دشمنی‘‘ کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ اسی عنوان کے تحت ان کے مزاحیہ خاکوں کا پہلا مجموعہ بھی چھپا تھا۔ جس کے متعدد ایڈیشن

Read more

سکّھر بیراج کی تعمیر کو نوے برس مکمل ہو گئے

13 جنوری کے دن، ‘لائیڈ بیراج سکھر’ المعرُوف سکهر بيراج کی تعمير و افتتاح کو 9 دہائياں مکمّل ہو رہی ہیں اور یہ دن سکھر بيراج کی 90 ویں سالگرہ کا دن ہے۔ ‘لائیڈ بیراج‘، سندھ کے تیسرے بڑے شہر، سکّھرکے قريب (سکّهر اور روہڑی کے درميان) دریائے سندھ پر واقع ملک کا طويل ترين بیراج ہے، جسے پاکستان کے نظامِ آبپاشی کا فخر کہا اور سمجھا جاتا ہے، کیونکہ یہ دنیا میں اپنی نوعیّت کا سب سے بڑا واحد آبپاشی نیٹورک

Read more

کمالیہ نکیل کیس: ہاں میں نے نکیل ڈالنے کا حکم دیا تھا

1974 ء کی بات ہے، میں ان دنوں پنجاب کے ضلع جھنگ میں انسپکٹر سی آئی اے تعینات تھا۔ پنجاب کے جو تین علاقے ان دنوں جرائم میں سر فہرست تھے، ان میں سے ایک ضلع جھنگ بھی تھا۔ دوسرے دو علاقے ضلع گجرات کی تحصیل پھالیہ اور ملک وال تھے۔ جہاں قتل اور مویشیوں کی چوری کی وارداتیں بہت عام تھیں۔ ضلع جھنگ میں ایسی ہی وارداتوں کے قلع قمع کے لیے مجھے انسپکٹر کریمنل انوسٹی گیشن ایجنسی (سی آئی

Read more

دیوار گریہ کے ساتھ ساتھ

( مسجد اقصی اور قبہتہ الصخرہ کو دیکھ لیا، مختلف مقدس مقامات کی زیارت بھی ہو گئی اور ان سے منسوب واقعات سے آ گہی بھی ہو گئی اور اب چلتے ہیں نبیل انصاری کے ڈنر پر جہاں مسافر کا انتظار ہو رہا ہے ) ڈنر پر مسافر کی ملاقات ایک بزرگ سے کرائی گئی جو یہ سن کر کہ ایک پاکستانی اپنا لبریز دل لئے یروشلم اور فلسطین تک آ پہنچا ہے تو انھوں ملاقات ضروری سمجھی تھی اور

Read more

انصاف اور حقوق کے لئے لڑائی کی مجاہدہ: طاہرہ مظہر علی خان

انہوں نے اپنے مرحوم خاوند کو ملنے والا ستارہ امتیاز ٹھکرا دیا۔ اس لیے نہیں کہ وہ حکومت وقت کی توہین کرنا چاہتی تھیں، جس کے بارے میں انہیں یقین ہے کہ وہ ٹھیک ٹھاک کام کر رہی ہے بلکہ اس لیے کہ ساری زندگی تو مظہر علی خان کے ساتھ پاکستان دشمنوں جیسا سلوک کیا گیا تھا۔ کن کی طرف سے؟ ’تقریباً ہر حکومت کی طرف سے۔ اور اب وہ سوچ رہے تھے کہ بیوہ سر ڈھانپے ہوئے ستارہ

Read more

بونوں کا شہر

میں چھوٹا سا تھا جب ماں کہا کرتی تھی کہ میرا یافع بہت بڑا آدمی بنے گا۔ میری بھولی ماں نہیں جانتی تھی کہ بڑے لوگوں کے اس شہر میں انسان بڑا آدمی نہ بن سکے تو آدمی کہلانا بھی مشکل ہوجاتا ہے کجا یہ کہ مجھ سا چھوٹا انسان! میں اماں، ابا کی اکلوتی اولاد تھا۔ بڑی دعاؤں، منتوں، مرادوں سے دس سال بعد ماں باپ کی جھولی میں آیا۔ ابا معمولی سے اسکول ماسٹر تھے پھر بھی میری

Read more

گوادر، سلطنتِ آف عمان اور عصرِحاضر

یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ ایسے ہے جیسے آج کے زمانے کی کوئی بولی وڈ یا ہولی وڈ کی سسپنس فلم دیکھ رہے ہوں۔ پھر اچانگ قصّہ گو کہہ اُٹھتا ہے باقی انشااللہ شب فردا یعنی کل۔ اور عین اسی وقت کہانی ایک نیا موڑ اختیار کرے گی کہ کس طرح ظالم جادوگر  نے اپنی موت کو طوطے کی شکل میں پنجرے میں بند کیا تھا اور کس طرح وہ چرواہا کوہِ قاف کی چوٹی پر پہنچ کر اس خوبصورت

Read more

جیمز ویب خلائی دوربین: نئی دنیاؤں کی کھوج کے سفر کا آغاز

آج 25 دسمبر پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے فرنچ گیانا میں یورپین سپیس ایجنسی کے راکٹ آریانہ پانچ کے ذریعے امریکی ادارے ناسا کی تیار کردہ جیمز ویب خلائی دوربین(James Webb space telescope) کو خلا میں بھیجا جا رہا ہے۔ خلائی سائنس کی دنیا سانس روک کر اس لمحے کا انتظار کر رہی ہے جب یہ انتہائی پیچیدہ مرحلہ کامیابی سے ہمکنار ہو۔ اگر سب مراحل کامیابی سے طے ہو گئے تو دس ارب ڈالر سے زیادہ

Read more

تحریک انصاف کے پہلے سیکریٹری جنرل معراج محمد خان نے اپنے استعفیٰ میں کیا لکھا؟

2 مئی 2003 مسٹر عمران خان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد۔ مائی ڈئیر عمران خان، پاکستان تحریک انصاف میں آپ کے ساتھ 5 برس سے زیادہ کا عرصہ گزارنے کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ آپ کے چند ایک غیر سیاسی ساتھی جس طرح پارٹی کو بنانا اور چلانا چاہتے ہیں ؛ وہ میرے تجربے، فہم اور سمجھ سے بالاتر ہے، اس لیے میں سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر اور سیکریٹری جنرل کے عہدے سے استعفیٰ

Read more

امرتا شیرگل کون تھی؟

 6 دسمبر 1941ء کی سرد شام کچھ لوگ ایک ارتھی لے کر راوی کے کنارے پہنچے۔ سوگواروں کے اس ہجوم میں ہندو، مسلم ، سکھ بھی تھے اور لاہور کے مصور اور ادیب بھی۔ اس شام شیشم کے گھنے پیڑوں کے نیچے جس چتا کو آگ دکھائی گئی وہ جدید ہندوستان کی حقیقی معنیٰ میں پہلی مصورہ امرتا شیر گل کا جسد خاکی تھا۔امرتا کی بھوبھل راکھ کو راوی کی منہ زور لہریں دم بھر میں بہا کر جانے کہاں

Read more

صحرا میں بہار (2)

ہمارا یہ سفر خاصا طویل تھا۔ لق دق ویرانے میں جہاں کہیں کہیں سبزہ اور کھیت بھی نظر آ جاتے لیکن زیادہ تر تو زمین سیم اور تھور جیسے موذی امراض میں مبتلا نظر آئی جسے دیکھ کے میرا دل دکھ سے بھر جاتا تھا۔ سہ پہر کو ہم جس علاقے میں پہنچے وہ ایک چھوٹی سی آبادی تھی۔ یہ اسلام کوٹ کا علاقہ تھا۔ گاڑی یہاں روکی گئی تاکہ کچھ کھا پی لیا جائے۔ ہم لوگوں کے لیے یہ

Read more

مینار پاکستان مختار مسعود نے نہیں بنوایا تھا

جاوید چودھری ایک بڑے اخبار میں کالم لکھتے ہیں، جاوید چودھری کمال کے قصہ گو ہیں، ماضی میں بادشاہوں کے درباروں میں قصہ گو ہوا کرتے تھے جو کئی کئی دن ایک ہی قصہ سناتے رہتے ، ان کی مہارت یہ تھی کہ کئی کئی روز گزرنے کے باوجود قصہ گو سامعین کو بور نہیں ہونے دیتے تھے، قصہ میں کہاں مرچ مصالحہ ڈالنا ہے ان کو علم ہوتا تھا اور یہی ان کا فن تھا جاوید چودھری نے 30

Read more

خانوادہ اُستاد بندو خان

اُستاد بندو خان: ( 1880 سے 1955 ) دہلی گھرانہ 800 سال سے موسیقی سے وابستہ چلا آ رہا ہے۔ آج اور ماضی قریب کے کئی ایک فنکاروں نے اس گھرانے سے موسیقی کے اسرار و رموز حاصل کیے۔ عالمی شہرت یافتہ نعت خواں منیبہ شیخ المعروف کبریٰ باجی (المتوفیہ 2017) نے اُستاد امراؤ بندو خان سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔ خاکسار کو اُستادِ موصوف کے ہاں کبریٰ باجی سے بارہا ملنے کا اعزاز حاصل ہے۔ غزل گلوکارسجّاد حسین

Read more

سی آر شمسی کی زندگی اور جدوجہد کا سفر

”پڑھ”، اردو کا ایک اخبار سی آر شمسی کی ماں نے اس کے ہاتھ میں تھماتے ہوئے کہا، جب شمسی کی عمر کوئی پانچ چھ برس ہو گی۔ یہ چھوٹا سا واقعہ جس نے اس کی آئندہ زندگی کی تشکیل کی، 1963 یا 1964 میں پیش آیا۔ اس کی فیملی گجرات سے مری اور وہاں سے راولپنڈی ہجرت کر کے اصغر مال روڈ پر کوٹھی ہری سنگھ میں عارضی طور پر مقیم تھی۔ ماں نے اخبار سے اس کی ملاقات کیوں

Read more

ذکر داریل تانگیر کا

”داریل تانگیر گلگت بلتستان کی حسین ترین وادیاں ہیں مگر ۔“ داریل تانگیر جیسی شاداب وادیاں کہیں اور نہیں مگر ۔ داریل تانگیر کے باسیوں جیسا مہمان نواز پورے علاقے میں نہیں مگر ۔ اسی طرح کے جملے بارہا سن کر تجسس اگرچہ آخری حدوں کو چھو رہا تھا مگر اس ایک لفظ ”مگر“ کے باعث خوف کبھی کبھی تجسس پر غالب آ جاتا اور ہم داریل تانگیر کی سیر کسی مناسب وقت آنے پر ٹال دیتے۔ ایک روز دفتری

Read more

معروف داستان گو دانش حسین سے خصوصی مکالمہ

س۔ آپ نے بھارت سے اردو ادب کی ایک ناپید صنف داستان گوئی کو زندہ کیا اور اب دنیا بھر میں جہاں جہاں اردو بولی اور سمجھی جاتی ہے وہاں داستان گوئی کا استعارہ بن گئے تو اس کا آغاز کب اور کیسے کیا؟ ج۔ اچھا مجھے بہت خوشی ہے کہ میں جب یہاں پاکستان آتا ہوں اور جب آپ لوگ مجھے متعارف کراتے ہیں تو آپ لوگ بھارت کہہ کر متعارف کراتے ہیں کیونکہ ہندوستان میں تو مجھے لفظ

Read more

فارغین مدارس کے لیے میڈیا میں امکانات

میں کافی عرصے سے میڈیا سے وابستہ ہوں۔ اس دوران میں نے میڈیا کے بہت سے اداروں کی کارکردگی کا گہرائی سے مطالعہ اور مشاہدہ کیا ہے اور اپنے کیریئر کے دوران میں نے، جو تجربات حاصل کیے اور جو نتائج اخذ کیے ہیں ان کی روشنی میں نیک نیتی کے جذبے سے یہ معروضات آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں۔ اس مضمون میں بقدر ضرورت میں نے اپنی طالب علمانہ رائے کا اظہار بھی کیا ہے، جس سے

Read more

روشنیوں کا جشن۔ دیوالی

’دیوالی‘ یا ’دیپاولی‘ ہندو مذہب سے متعلق افراد کے سب سے بڑے جشن اور مذہبی تہوار ہی نہیں، بلکہ صدیوں سے بر صغیر پاک و ہند کے ایک سماجی تہوار کی حیثیت بھی رکھتا آیا ہے، جسے اس خطے میں رہنے والے مختلف عقائد کے لوگ خوشی کے جشن کے طور پر مناتے ہیں، اس میں شامل ہوتے ہیں، یا کم از کم اس کی مبارکباد کا تبادلہ ضرور کرتے ہیں۔ دیوالی کو ہندی زبان میں ’دیوالی‘ اور ’دیپاولی‘ ،

Read more

اسلام آباد سے خنجراب

بہت عرصے سے دل کر رہا تھا۔ پاکستان خود گاڑی چلا کر دیکھوں جہاں دل کرے ٹھہر جاؤں جہاں چاہوں تصویر بناؤں بیوی سے بات کی تو کہنے لگی دونوں چلتے ہیں۔ اور ہم نے تیاری کرنا شروع کردی۔ سجاد نبی بابر بھائی سے ذکر کیا تو مسکرا کر کہنے لگے کل کیوں آج ہی جائیں۔ پانچ گھنٹے لگا کر ایک تفصیلی شیڈول طے پا گیا۔ شکریہ سجاد بھائی۔ دفتر سے چھٹی لی اور 2 اکتوبر رات ساڑھے تین بجے

Read more

شنگو شغر۔ مٹتی” درد تہذیب“

روزی مات اب سکردو شہر کی مغرب میں واقع شق تھنگ کالونی میں آباد ہے۔ یہ جگہ ہر گیسہ نالہ جو کہ سدپارہ جھیل کے پانی کی گزرگاہ ہے کے کنارے کنارے موجود ہے جسے زیادہ تر کھرمنگ اور گلتری سے کارگل جنگ کے دوران آئے ہوئے لوگوں نے آباد کیا ہے۔ آبادی نئی ہے اور سہولیات بھی بہت کم ہیں۔ زمین بھی پتھریلی اور دریائی خشت و سنگ سے بنی ہوئی ہے لیکن انسانی ہاتھوں کی محنت نے اس

Read more

مستقبل ویل چیئر پر گزرنا تھا، شاید اسی لیے بڑے کام بچپن میں ہی کر لیے

ارم خان کا تعلق سرگودھا سے ہے۔ حرام مغز کی چوٹ کا شکار ہیں۔ سوشل ورک میں ایم۔ اے کیا ہے۔ زندگی کا مشن انسانیت کی خدمت ہے۔ ڈی۔ سی ویلفیئر کی وائس پریزیڈنٹ ہیں۔ فطرت کے قریب رہنا پسند کرتی ہیں۔ پودوں کے پاس بیٹھنا، پرندوں سے باتیں کرنا پسند کرتی ہیں۔ ارم کے والد صاحب کا انتقال آٹھ ماہ قبل ہوا، ریٹائرڈ انجینئر تھے۔ جبکہ والدہ صاحبہ چودہ سال قبل خالق حقیقی سے جا ملیں۔ خاندان تین بہنوں

Read more

ایک رات کبھیکی جھیل کے دامن می

میں کبھیکی میں تھا۔ رات آدھی سے زیادہ بھیگ چکی تھی۔ اکتوبر کے سنہرے بدن سے جلا پاتی خنکی دھیرے دھیرے بڑھ رہی تھی۔ یہاں پر خصوصاً اور پنجاب بھر میں عموماً اکتوبر سرما کا آغاز ہی سمجھا جاتا ہے جہاں سکول کالجوں میں یونیفارم و اوقات کار بدلنے شروع ہوتے ہیں وہیں پر گھروں میں لحافوں کو دھوپ لگانے کی مہم بھی تیز ہوتی ہے۔ اور پھر ہمارے بڑے بوڑھوں کے مطابق تو اسوج پہلا پتر سیالے کا ہوتا

Read more

کورین ثقافتی تہوار چوسک

چوسک کوریا کے تہواروں میں سے ایک اہم ترین تہوار ہے۔ چوسک کورین زبان کا لفظ ہے جسے آپ اردو میں ”شکریہ ادا کرنے کا دن“ بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس تہوار کو منانے کے لیے تاریخی طور پر تین وجوہات زیادہ معتبر خیال کی جاتی ہیں۔ پہلی وجہ یہ سمجھی جاتی ہے کہ 57 قبل مسیح میں سلطنت شلا کے تیسرے بادشاہ کے دور حکومت میں کپڑے بننے کا ایک مقابلہ ہوا کرتا تھا جسے ”گابے“ کہا جاتا تھا

Read more

فلمی الف لیٰلی

کچھ دن پہلے ایک بڑی دلچسپ خبر آئی کہ بالی ووڈ کے شہنشاہ کہلانے والے امیتابھ بچن کو کوئی ساٹھ فلمیں ضائع ہونے سے بچانے پر ایک اعزاز دیا گیا ہے یہ فلمیں ان کے ممبئی میں ایک فلیٹ میں محفوظ کر کے رکھی گئی تھیں اور امیتابھ نے یہ کام اس لیے کیا کہ کہ وہ یہ جان کراس وقت غصے میں آ گئے تھے کہ جب انہیں بتایا گیا کہ وہ اپنے پسندیدہ اداکار دلیپ کمار کے ابتدائی

Read more

امریکی فوج میں خواتین فوجیوں کا جنسی استحصال

اٹھارہ سالہ ایشیا گراہم کا تعلق امریکہ کی ریاست نارتھ کیرولینا سے تھا۔ وہ ابھی ہائی اسکول سے نکلی ہی تھی کہ اس نے اپنے مرحوم باپ کے نقش قدم پہ چلتے ہوئے اپنا نام ملٹری میں ملازمت کے لیے درج کروا دیا۔ باپ کے مرنے کے بعد مالی طور پہ جلد از جلد اپنے پاؤں پہ کھڑے ہونے کا مقصد اپنی ماں نکول گراہم کو ہمیشہ اپنے ساتھ رکھ کر اس کی ضروریات زندگی کا خیال رکھنا تھا۔ وہ

Read more

صادقین نے اپنی اماں کی تصویر بنائی

صادقین کا عشق برش اور رنگوں سے کچھ یوں تھا کہ خواہ وہ کھانے کا وقفہ ہو یا دو گھڑی کسی سے بات کرنے میں انتظار طلب ہو جاتا تو ہاتھوں کی بے چینی ان کو چین سے بیٹھنے نہ دیتی اور اگر ایک بار کام شروع ہوجاتا تو بیچ میں وقفہ آنا انتہائی مشکل ہوتا تھا۔ ہاں اگر کبھی امّاں سے چھیڑ خانی کا موڈ ہو تب ہی کام تھوڑا رک پاتا تھا۔ ایسا ہی ایک دن تھا جب

Read more

نازی قاتل ایڈولف آئخمین کی مخبری کس نے کی؟

ایڈولف آئیخمین کی گرفتاری اور اسرائیل میں مقدمہ چلنے کی کہانی کسی سنسنی خیز جاسوسی فلم کی کہانی جیسی ہے کہ جسے موساد کے خفیہ ہرکاروں نے گرفتار کر کے اسرائیل پہنچایا۔ لیکن اس کی ارجنٹینا میں موجودگی اور پتے کی اطلاع کس نے پہنچائی تھی؟ اس حوالے سے موساد اور جرمن حکام نے کبھی کسی کو بھنک تک نہ پڑنے دی۔ لیکن اب یہ راز فاش ہو گیا ہے کہ ایک جرمن ماہر ارضیات نے جو اسی ادارے میں

Read more

ناروے کے شہر بھی حسین ہیں

پچھلے مضمون میں آپ کو ناروے کے قدرتی حسن سے مالا مال علاقوں کی سیر کروائی۔ اگر آپ کو فطرت کے ساتھ ساتھ شہروں کی گہما گہمی بھی پسند ہے تو وہ بھی مل جائے گی۔ اوسلو ناروے کا پائے تخت ہے اور کاسموپولیٹن شہر ہے۔ اوسلو کا پرانا نام کرسٹانیا تھا۔ 1624 میں ایک خوفناک آگ لگی اور پورا شہر جل گیا۔ اسے نئے سرے سے آباد کیا گیا اور نام بھی بدل کر اوسلو رکھ دیا۔ اوسلو میں کئی

Read more

فلورینس شہر!

اٹلی کے علاقے ٹسکنی کا کیپیٹل فلورینس، سبز پہاڑوں کے پیالے میں بہتے دریائے آرنو کے دونوں کناروں پر آباد ہے۔ آرنو کا پہروں سے وہی رشتہ ہے جو سورج مکھی کا سورج سے، میگ ملہار کا بارش سے اور بانسری کا بانس سے ہے۔ وقت کے دائروں پر رنگ ایسے گردش کرتے ہیں کہ دریا کا پانی کبھی آسمانی نیلا، کبھی اودا، کبھی دھانی، کبھی فیروزی دکھائی دیتا ہے۔ ؀ بدلتا ہے رنگ آرنو کیسے کیسے! حیدر علی آتشؔ

Read more

موہن جو داڑو کی ڈانسنگ گرل کے ساتھ آخر کیا ہوا؟

موہن جو داڑو سندھ کئی اعتبار سے مشہور و معروف ہے جیسے اسٹیٹ آف آرٹ، عمارتیں، نکاسی آب، لباس، رہن سہن، تجارت، سندھو دریا، مذہب، آرٹ، تعلیم، یونی کارن جانور، ڈانس، امن و محبت کا پیغام۔ موہن جو داڑو کے دائیں جانب بھلڑیجی کامریڈوں کا شہر جسے لٹل ماسکو بھی کہا جاتا ہے موجود ہے۔ موہن جو داڑو کے بائیں جانب وڈیروں، سرداروں، جاگیرداروں، جو منہ میں سونے کا چمچ لے کر پیدا ہوئے ان کی انگریزوں کی طرف سے

Read more

عمان کی رونق اور ارددن کے آثار قدیمہ

بعض اوقات ان دیکھی چیزوں یا انجانی جگہوں کے بارے میں دل گواہی دیتا ہے۔ استنبول سے اڑان بھرے گھنٹہ بھر ہو چکا تھا اور ہمارے دل و دماغ میں اس وقت یہی مشاورت ہو رہی تھی۔ بالآخر یہی طے پایا کہ عمان بلکہ اردن ایک اچھا سیاحتی مقام ہو گا۔ تقریباً ڈھائی گھنٹے میں ہمارا جہاز عمان ائرپورٹ پر لینڈ کر چکا تھا۔ کچھ دیر بعد ہم خصوصی لاونج میں پہنچے۔ لاونج میں بچھے دبیز قالین اور در و

Read more

ذیابیطس اور اوسٹیوپوروسس

باہر دھوپ میں آجاؤ اور درختوں میں سانس لو۔ ایل ینگ میڈیکل کالج میں ہم بیماریوں کے بارے میں انسائکلوپیڈیا کی طرح معلومات سیکھتے اور یاد کرتے ہیں۔ جب ڈاکٹر بن جانے کے بعد ہم مریض دیکھنا شروع کرتے ہیں تو ہمیں ان الفاظ کا مفہوم سمجھ میں آتا ہے۔ جب میں نے نارمن ہسپتال میں 2010 میں کام کرنا شروع کیا تو ایک ویک اینڈ پر ہسپتال سے آرتھو پیڈک سرجری کے سینٹر سے ایک کانسلٹ کی درخواست موصول

Read more

شہر وینس

شہر وینس جس کو پلوں کا شہر بھی کہتے ہیں، اٹلی کا وہ طلسماتی شہر ہے جس کا جادو اس لمحے ہی مجھ پر طاری ہو گیا تھا جب میں نے مقید پانیوں کی پر نم فضا میں پہلا سانس بھرا تھا۔ غالباً صبح کے نو بج رہے تھے جب حیرت میں ڈوبی پچھلی رات کی جاگتی آنکھوں نے زرد پھولوں سے ڈھکا لکڑی کا پل پار کرتے ہوئے نیچے بہتے سبزی مائل نیلے پانی پر جھولتے شکارے (گوندولے )

Read more

چولستان کا گم نام ریلوے اسٹیشن

ہم ایک پرائمری سکول میں کھڑے تھے جس کی چار دیواری نہیں تھی۔ چولستان اسکول کے کمروں تک آ چکا تھا۔ صحن میں ریت بھری تھی۔ یوں لگتا تھا کہ بس چند دن میں پیاسا ریگستان سکول کی چھوٹی سی عمارت کو ایک ہی گھونٹ میں نگل جائے گا۔ چاردیواری نہیں تھی تو گویا پورا چولستان ہی اسکول کا صحن ٹھہرا۔ شمال میں چھوٹا سا گاؤں تھا جو درخت نہ ہونے کی وجہ سے ویران اور سنسان دکھائی دے رہا

Read more

خوبصورت ناروے

ناروے کے بارے میں میرے مضامین کا سلسلہ اب اپنے اختتام کے قریب ہے۔ سوچا آپ کو ناروے کی سیر بھی کرا دوں۔ قطعی غیر جانبداری سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ ناروے دنیا کے حسین ترین ملکوں میں سے ایک ہے بلکہ حسین ملکوں کی اگر لسٹ بنے تو ناروے کا نام ٹاپ پر ہوگا۔ اس کی بڑی وجہ اس کا قدرتی حسن ہے۔ فطرت کو جہاں تک ممکن ہے چھیڑا نہیں گیا۔ یوں تو ناروے پورا کا پوار

Read more

سندھ کے نقاش اور 4 مارچ واقعے کے اہم کردار قاضی خضر حیات کا تعزیت نامہ

سندھ، کچھ افراد کو ان کی انفرادی کارکردگی کی بنا پر پہچانتی ہے، تو کچھ علمی و ادبی خانوادوں کو ان خاندانوں کے متعدد افراد کی ہمہ جہت غیر معمولی خدمات کی وجہ سے عزت دیتی ہے۔ قاضی خضر حیات، جنہیں سندھ، ایک نامور اور باصلاحیت مصور، خطاط، کاشی کار، سول انجنیئر اور 4 مارچ کی سندھی سٹوڈنٹ جدوجہد کے حوالے سے یادگار بنے ہوئے قومی دن کے اہم کردار کے طور پر پہچانتی ہے، بھی ایسے ہی علمی اور

Read more

الوداع ماسکو، الوداع اے شہر بے مثال

اور جب سنبل کے بلند و بالا درختوں سے روئی کے گالے فضاء میں اڑتے اور بکھرتے تھے۔ جب میں سونے رنگی دھوپ کو وسیع و عریض میدان میں بکھرے اور ہواؤں کی میٹھی سی خنکی میں خود کو نہال ہوتے، گلیارے کے اوپر ریل کی پٹڑی پر مال گاڑی کو گزرتے اور لڑکوں لڑکیوں کی ٹولیوں کو مارکیٹ کے کونے والی دکان پر بجتی موسیقی کی تال پر جھومتے واڈکا پیتے دیکھتے تھی۔ میں نے داشا Dashaکو سنا تھا

Read more

استنبول۔ ایک پر کشش شہر

دیکھا جائے تو جہاز کے تمام مسافر ہم سفر ہی تو ہوتے ہیں۔ اگر تخصیص کے ساتھ بات کروں تو اس دفعہ میرے پندرہ ہم سفر تھے جن میں چودہ میرے کورس میٹ اور پندرہویں ہمارے انسٹرکٹر جو اس سٹڈی ٹور کے انچارج تھے۔ کہتے ہیں دو لوگ ہوں تو اچھا ساتھ ہوتا ہے اور اس سے زیادہ ہو جائیں تو شور شرابا کے سوا کچھ نہیں۔ میرے ساتھی لیفٹیننٹ کرنل لیاقت علی ( بعد میں بریگیڈئیر ریٹائر ہوئے )

Read more

بابو سر ٹاپ سے خنجراب پاس تک

موٹر وے لاہور سے براستہ ہزارہ موٹر وے آپ نیشنل ہائی وے پندرہ پر سفر کرتے مانسہرہ سے بالاکوٹ، کیوائی، کاغان اور ناران سے گزرتے ہوئے، جھیلوں، آبشاروں اور جھرنوں کے درمیان دریائے کنہار کے کنارے سفر کرتے مانسہرہ سے بابو سر ٹاپ تک کوئی سو میل کا سفر کر کے ”بابو سر ٹاپ“ تک پہنچتے ہیں۔ بابو سر ٹاپ کوئی 13700 فٹ کی بلندی پر واقع ہے اور وادی کاغان کا سڑک سے مربوط بلند ترین مقام ہے۔ یہ

Read more

ازمیر سے استنبول: غنودگی اور من ترکی نمی دانم کے درمیان ایڈونچر

19 جولائی ( 2010) کو دوپہر کے وقت ازمیر سے استنبول کو بذریعہ بس روانگی کا سفر شروع کیا۔ یہ آٹھ نو گھنٹے کا سفر ہے۔ سفر شروع کرنے سے پہلے میں اپنا لنچ کر چکا تھا۔ سفر میں مجھے نیند تو نہیں آتی، بس کچھ دیر کے لیے غنودگی طاری ہوا کرتی تھی لیکن اس دن نجانے کیا ہوا کہ میں مسلسل اونگھتا رہا اور میرا یہ سفر اچھا خاصا ایڈوینچر بن گیا۔ رات نو بجے بس ایک مقام

Read more

ناروے آنے کا ارادہ ہو تو کچھ ضروری باتیں جان لیجیئے

اگر آپ ناروے آنا چاہتے ہیں یا آپ ناروے میں ہیں اور یہاں کے سسٹم کو جاننا اور سمجھنا چاہتے ہیں تو شاید اس مضمون سے آپ کی کچھ رہنمائی ہو سکے۔ ویزا کون سا اور کیسے؟ اگر آپ کے کوئی رشتےدار ناروے میں ہیں اور آپ انہیں ملنے آنا چاہتے ہیں۔ یا آپ کی کسی نارویجین شہری سے شادی ہوئی ہے اور اب آپ ناروے آنے کے خواہشمند ہیں تو آپ کو فیملی ویزا کی درخواست دینی ہے۔ جو

Read more

کراچی کا کیسینو اور دبئی کی روشنیاں

کراچی جو برطانوی راج سے دنیا کی نظروں میں آیا اور برصغیر میں ایک بڑا شہر کہلایا، آج ڈھائی کروڑ کی آبادی کے ساتھ پاکستان بھر کی کفالت کا ذمے دار ہے۔ اس شہر نے بے شمار اتار چڑھاؤ دیکھے ہیں اور گزشتہ پانچ دہائیوں میں آنے والے مد و جزر نے اس شہر کے نہ صرف محل وقوع بلکہ یہاں کی ثقافت، تمدن، معیشت، زبان، معیار تعلیم، انداز حکومت اور اطوار سیاست کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ قیام

Read more

کیا آپ ٹیکسلا کی علمی تاریخ سے واقف ہیں؟

پاکستان کے دارالخلافہ، اسلام آباد کے شمال مغرب میں 30 کلومیٹر پر مارگلہ کے پہاڑی سلسلے کی ایک شاخ کے پہلو میں واقع ٹیکسلا نامی بستی سے کون واقف نہیں۔ سات لاکھ نفوس پر مشتمل، بیس کلومیٹر لمبی اور دس کلومیٹر چوڑا خطہ زمین، ٹیکسلا پنجاب کے ضلع راولپنڈی کی ایک تحصیل ہے۔ 1980 ء میں ٹیکسلا کو یونیسکو نے بین الاقوامی قدیم ورثہ کا درجہ دیا کیونکہ یہاں سے اٹھارہ ”سٹوپا“ ۔ دریافت ہوئے تھے۔ جن سے وادی سندھ

Read more

بے نظیر بھٹو کا اگست 1977 میں کیا گیا انٹرویو

آپ کہاں سے آئے ہیں؟ پارٹی کارکن ہیں؟ چیر مین صاحب خیریت سے ہیں۔ آپ لوگ پریشان نہ ہوں۔ انھیں کارکنوں کی بہت فکر ہے۔ انشا اللہ سب ٹھیک ہو جائے گا۔ دھیمی آواز میں رک رک کر جملوں کو ناپ تول کر بے نظیر بھٹو کراچی اور بیرون کراچی سے آنے والے کارکنوں اور اسمبلی کے سابق ممبروں سے محو گفتگو تھیں۔ آ نے والے سر دھڑ کی بازی لگا دینے، خون دینے خون لینے اور ہر حکم بجا

Read more

ہرن مینار: مشہور تاریخی و سیاحتی مقام

مغل حکمران اپنا شاندار طرز حکومت ہی نہیں بلکہ شاندار اور منفرد طرز تعمیر بھی رکھتے ہیں جس کی بدولت یہ دنیا بھر میں اپنی الگ پہچان اور مقام رکھتے ہیں اور اسی وجہ سے ہم اپنے ماضی پر فخر کر سکتے ہیں۔ مغل حکمرانوں نے اپنی تعمیرات کی بدولت تاریخ پر ان مٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ ان کی تعمیر کی گئی عمارت ہرن مینار مغلیہ سلطنت کا عظیم شاہکار اور ہمارے شاندار ماضی کا بے مثال نمونہ ہے۔ ضلع

Read more

دوبارہ دیکھنے کی ہوس ہے

نو دن تک ہم وینکوور کی خاک چھانتے رہے یا شاید یہ ترکیب لفظی ٹھیک نہیں، وہاں تو خاک دیکھی ہی نہیں ہم نے۔ صاف ستھری گلیاں، بازار اور ساحل۔ کانگریس کے مندوبین واپس جا چکے تھے مگر ہم ابھی تک وینکوور میں تھے۔ کینیڈین ہمسفر کے مشورے پر عمل کرتے ہوئے ہم نے بینف کے لئے بس کا ٹکٹ لے لیا تھا۔ بینف (Banff) روکی ماؤنٹین کے دامن میں واقع البرٹا کا مسحورکن سیاحتی مقام ہے۔ یہ خوبصورت شہر

Read more

ناروے کی راتیں۔ سرد مگر رنگین

ناروے کہنے کو ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ دارلحکومت اوسلو بھی چھوٹا سا شہر ہے۔ کل آبادی ساڑھے چھ لاکھ سے بھی کچھ کم ہی ہے۔ آپ کہیں گے کہ اتنےٹھنڈے ملک کی اتنی سی آبادی والے بھلا کیا کرتے ہوں گے اور ان کی تفریح کے مراکز کہاں اتنے زیادہ ہوں گے۔ جی آپ غلط سمجھے۔ اوسلو میں شب و نیم شب کی لطف اندوزی کے کئی اسباب اور مراکز ہیں۔ ان میں اعلی معیار کے بارز، نایئٹ کلبز،

Read more

ناروے میں رقص خوشی کا استعارہ ہے

کیا دنیا کی کوئی قوم کوئی علاقہ ایسا ہے جہاں رقص نہ کیا جاتا ہو؟ رقص زندگی کی علامت ہے۔ خوشی اور جذبات کا اظہار ہے۔ خوشی میں لوگ اچھلتے کودتے ہیں۔ یہ اچھل کود اگر ترتیب اور توازن سے کی جائے تو رقص بن جاتا ہے۔ ناروے میں رسمی اور کلاسیک انداز کے رقص کی تاریخ بہت پرانی نہیں۔ وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ہے کہ ناروے میں یا ڈنمارک کی حکومت تھی یا پھر سویڈن کی مداخلت۔

Read more

یروشلم۔ حرف حق اور خون نا حق کا استعارہ

یروشلم کی وادیوں میں غزل الغزلات کا شاعر نغمہ سرا ہے :
اے یروشلم کی بیٹیو۔ میں تم کو قسم دیتی ہوں
کہ اگر میرا محبوب تم کو مل جائے
تو اس سے کہہ دینا کہ میں مریض محبت ہوں۔
میرے محبوب کی زلفیں پیچ در پیچ اور کوے کی طرح کالی ہیں
اس کی آنکھیں ان کبوتروں کی مانند ہیں
جو دودھ میں نہا کر لب دریا تمکنت سے بیٹھے ہوں۔

محبت کے مغنی کی سر زمین یروشلم۔ یعنی خدا کا شہر۔ اس کی زمین نے انسانی تاریخ اور مذہبی روایات کو اپنے دامن میں سمیٹ رکھا ہے۔ یروشلم، جہاں تورات کے انبیاء آسمانوں سے اترے رہے اور یہیں سے ان کے مسیح کا شہید جسم سلامت اٹھایا جاتا ہے۔ اور یہیں سے معراج رسول کی رفعت کا آغاز ہوتا ہے۔

Read more

آغا حسن عسکری: صرف بڑے فلم ڈائریکٹر نہیں! سولہ برس پرانی یادیں

آغا حسن عسکری صاحب کے ساتھ سولہ برس بعد ملاقات ہوئی۔ جیو نیوز لاہور کی یادیں ( سولہ برس پہلے کی یادیں ) تازہ ہو گئیں۔ بہت گپیں لگیں۔ آغا صاحب تیسرے فلور پر میرے ساتھ بیٹھے تھے کہ عبد الرؤف صاحب سے چھپ چھپ کر شطرنج کھیلنے کے دن یاد آ گئے جب میں، شہباز صفدر اور آغا جی تیسرے فلور پر جو اس زمانے میں پرانے اخبار اور کاٹھ کباڑ رکھنے کی جگہ ہوتی تھی، گھنٹوں شطرنج کھیلتے۔ آغا جی فلم سے آئے تھے اور پرائیویٹ ٹی وی کے کلچر سے بہت واقف نہیں تھے لہذا بیٹھے بیٹھے سگریٹ نکال کر پینا شروع کر دیتے اور اب یہ ہماری طبیعت پر منحصر تھا کہ انہیں روکیں یا انتظامیہ کے کسی بندے کی نظر پڑنے دیں۔

Read more

محمد خان جونیجو: پاکستان کے ’شریف‘ وزیرِ اعظم جو پارلیمان کی بالادستی کی کوشش کرتے کرتے برطرف ہو گئے

‘محمد خان جونیجو کی وزارت عظمیٰ کے تابوت میں آخری کیل اس وقت ٹھوکی گئی جب انھوں نے فوجی افسروں کی ترقیوں اور تقرریوں کی فائلیں ایوان وزیر اعظم میں روکنا شروع کر دیں۔ وہ بعض افسروں کی فائلیں ازخود طلب کرنے لگے تھے اور جو فائلیں بھجوائی جاتی تھیں ان کو روکنے لگ گئے تھے۔’

Read more

فلسطینیوں کے زخم اور دنیا کی بے حسی

اسرائیل نے حملے 21 مئی کو بند کیے یہ حملے تقریباً دو ہفتے جاری رہے جس میں ڈھائی سے تین سو فلسطینی جاں بحق ہوئے جن میں سو سے زیادہ بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ گو کہ فلسطین کے لوگ اب غزہ کی پٹی اور دریائے اردن کے مغربی کنارے پر آباد ہیں، حالیہ اموات زیادہ تر غزہ میں ہی ہوئیں جب کہ اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد ایک درجن سے بھی کم ر ہی جس میں صرف ایک اسرائیلی فوجی اور دیگر سویلین یہودی لوگ شامل تھے۔

Read more

اسرائیل سے ہندوستانی مسلمان کیا سیکھ سکتے ہیں؟

فلسطین سے متعلق خبروں پر اسرائیل اور خصوصاً مغربی میڈیا جس قسم کا رویہ اپنا رہا ہے، وہ کسی سے مخفی نہیں ہے۔ چند ویب سائٹ جنہیں برطانیہ، ترکی، ایران، ہندوستان، پاکستان یا دوسری جگہوں پر مقیم کچھ فلسطینی نوجوان چلا رہے ہیں کو چھوڑ دیں تو جس انداز سے ان کی خبریں میڈیا میں آنی چاہیے نہیں آ رہی ہیں۔ اس حقیقت کے باوجود اور نہایت نامساعد حالات میں میڈیا کے میدان میں ان کی اپنی سی سعی کو سلام پیش کرنے کے بعد یہ کہنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے کہ فلسطینیوں کے پاس نہ تو کوئی بڑا بین الاقوامی سطح کا اخبار ہے، نہ کوئی ویب سائٹ یا ٹیلی ویژن چینل۔

Read more

شیر شاہ سوری: وہ افغان سردار جس نے مغلوں اور افغانوں کی کمزوریاں جان کر ہندوستان پر راج کیا

شیر شاہ کی جنگی مہمات سے کہیں زیادہ ان کی انتظامی صلاحیتوں کی تعریف ہوتی ہے۔ اگرچہ ان سے قبل ان کے کچھ پیشروؤں نے اس جانب کچھ توجہ مبذول کی تھی لیکن شیر شاہ نے انتہائی کم عرصے میں بہت ہی انمٹ نقش چھوڑے، جیسے بنگال سے افغانستان تک جی ٹی روڈ۔

Read more

اینگلو انڈین: ’روشن خیال‘ اور ’فرض شناس‘ برادری جس نے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے پاکستان چھوڑ دیا

ساٹھ اور ستر کی دہائیوں کے دوران اینگلو انڈین پاکستان کے کئی شعبوں میں بہت ہی اہم خدمات انجام دے رہے تھے۔ مگر بعد ازاں اس برادری کی اکثریت نے بہتر مستقبل کے لیے پاکستان چھوڑنا شروع کردیا۔

Read more

قلعہ روات، مانکیالہ کی توپ اور ساگری مندر

یہ جانتے ہوئے بھی کہ کرونا وائرس اپنے زوروں پر ہے اور ایسے میں باہر گھومنا مہلک ثابت ہو سکتا ہے۔ اسلام آباد سے تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں سیدھا روات کے بے ہنگم بس سٹاپ پر اترا۔ اب اسے بیوقوفی کہا جائے یا پاگل پن یہ معلوم نہیں؟ ایک لمبے عرصے بعد اندر کا آوارہ گرد جاگا تو سوچے سمجھے بغیر نکل پڑا۔ بس سٹاپ پر تھوڑے انتظار کے بعد مبشر جو کولیگ بھی ہیں اور دوست بھی ساگری گاؤں

Read more

بیت المقدس پر حکومت کرنے والی طاقتور ملکائیں

اچھی یا بری لیکن بیت المقدس کی طاقتور ملکاؤں نے قرون وسطیٰ کے دور کی تاریخ کے صفحوں پر اپنے نقوش چھوڑے ہیں۔ یہ شاہی سلطنت خواتین حکمرانوں کے ایک منفرد سلسلے کا بتاتی ہے جنھوں نے اپنی کامیابوں اور تجربات سے دنیا بھر کی توجہ سمیٹی۔

Read more

کالا پانی کی جیل میں تاریخ کا سب سے بڑا قتل کیسے ہوا؟

جیسے کالا پانی کے ان جزائر پر وائسرائے ہند لارڈ میو کے ساتھ موجود لوگوں کو یہ معلوم نہیں تھا کہ ان کے قریب موجود ایک کمزور جسم کا پٹھان اگلے لمحوں میں کیا قیامت ڈھانے والا ہے اسی طرح کشتی میں سوار ہونے کے منتظر متحدہ ہندوستان کے گورنر جنرل وائسرائے لارڈ میو کے بھی خواب و خیال میں نہیں تھا کہ یہ اس کی زندگی کے آخری لمحے ہیں اور جس جیل کے دورے سے وہ مزید نیک نامی کمانے آیا تھا وہیں جیل اس کا مقتل گاہ بھی بن سکتی ہے۔

انگریز سرکار کی متحدہ ہندوستان میں موجود تمام تر طاقت سے مزین لارڈ میو اپنے سینکڑوں مرد و خواتین دوستوں کے ہمراہ ان جزائر پر آئے تھے تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ انہیں قضا یہاں کھینچ لائی ہے اور وہ قضا بھی کسی بڑی فوج کے حملے کی صورت میں نہیں بلکہ قتل کے الزام میں سزایافتہ ایک اکیلے آفریدی کو کی خیل پٹھان کے ہاتھوں لکھی ہوئی ہوگی۔ لارڈ میو کے ہمراہ حکومتی مشینری کے اہم ترین لوگوں کے علاوہ ان کی اہلیہ بھی موجود تھیں۔ سارا دن محظوظ ہونے اور قہقہے بکھیرنے کے دوران کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں ہو گا کہ واپسی پر ان کے ہمراہ لارڈ میو نہیں بلکہ ان کی لاش جائے گی۔

Read more

ملتان کی رسمیں اور ثقافتی رنگ

ایسے گیت جو رسوم و رواج کے مطابق ہوتے ہیں، ان کو رسوم و رواج پر مشتمل گیت یا رواجی گیت کہا جاتا ہے۔ ان گیتوں کی مختلف اقسام ہیں۔ ان میں سے کچھ کا تعارف اور نام شامل کیا گیا ہے۔ شادی بیاہ کے گیتوں میں شادی کی رسم ایک خوشی کا موقع ہوتا ہے۔ وہ ماں جس نے بچپن میں لوریاں دے دے کے اپنے بچے کو سلایا اور لاڈپیار سے پالا ہوتا ہے شادی کا دن اس

Read more

’بن لادن‘ خاندان کی الف لیلوی داستان

اسامہ کے باپ اور بن لادن خاندان کے سربراہ شیخ محمد بن عوض بن لادن نے دنیا کے غریب ترین خطے یمن کے علاقے حضرموت میں آنکھ کھولی۔ انیس سال کی عمر میں انھوں نے غربت سے تنگ آ کر روزگار کے لئے ایک ہزار کلومیٹر کا سفر طے کیا۔ قریباً چارعشروں پر محیط سفر میں یہ خاندان حضرموت کی تنگ اور دشوار گزار گھاٹیوں سے نکل کر مملکت کے شاہی خاندان، دنیا کے امیر ترین بزنس ٹائیکونز کے ساتھ ساتھ ہالی ووڈ کے اداکاروں کے ساتھ بھی بزنس کرنے اور دوستیاں نبھانے لگا۔

یہ سعودی مملکت کا پہلا غیر شاہی خاندان ہے جس نے اپنے ذاتی جہاز اڑائے۔ حالیہ دنوں میں شاہی خاندان سے ناسازگار تعلقات کے سبب بن لادن خاندان مشکلات کا شکار ہے، مگر ایک وقت تھا جب اس خاندان کے افراد مٹی کو بھی ہاتھ لگاتے تو وہ سونا بن جاتی تھی۔

Read more

ایبٹ آباد آپریشن: امریکی حقائق

مئی 2021 آ گیا وہ سال جس کا تھا انتظار کیونکہ امریکی قانون کے مطابق دس سال بعد حساس دستاویزات جاری کی جا سکتی ہیں۔ ایبیٹ آباد آپریشن کی تمام جزئیات بھی منظر عام پر آنے کا امکان ہے مگر اس میں کتنا سچ بتایا جائے گا کوئی نہیں جانتا اور یہ بھی ضروری نہیں کہ یہ ڈاکیومنٹس ڈی کلاسیفائی بھی کیے جائیں گے یا نہیں مگر کچھ حقائق سے آگاہی ہو چکی ہے۔ اس آپریشن کے دس سال گزرنے کے بعد جو خود امریکی اعلیٰ عہدے داروں ، آپریشن میں شامل فوجی افسروں اور سابق امریکی صدر باراک اوباما نے اپنی آپ بیتی میں بتایا جن کے دور حکومت میں یہ سرکاری کوڈ کے مطابق

Operation Neptune Spear (a reference to the trident in the SEAL insignia) نامی آپریشن کیا گیا

Read more

ہلدا کروگر: ناکام اداکارہ مگر کامیاب جاسوس جنھوں نے بڑے سیاستدانوں کو اپنے دام میں پھنسایا

انھوں نے بالی وڈ سٹار بننے کی کوشش کی مگر اس میں انھیں کچھ خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی مگر اسی دوران وہ میکسیکو کے چند بڑے سیاستدانوں کو اپنے دام میں پھانسنے میں ضرور کامیاب رہیں۔

Read more

جنیوا، شیمونکس اور مونٹ بلانک

ہم برسلز ایئرپورٹ پر چیک ان کروا چکے تھے اور بریفنگ ہال میں انتظار کی ساعتوں کو گپ شپ سے پیچھے دھکیلنے کی کوشش میں تھے کہ زیورخ جانے والی پرواز کا اعلان ہوا۔ مسافر متعلقہ گیٹ کی طرف بڑھنے لگے۔ ہم بھی اٹھے اور اس آگے بڑھتی ہوئی لائن کا حصہ بن گئے۔

سوئزرلینڈ ایک ایسا ملک ہے جس کے بارے میں ہر شخص کے پاس کچھ معلومات ضرور ہوتی ہیں جس کی بناء پر اس کے ذہن میں ایک خاکہ بنا ہوتا ہے۔ ہمارے ذہنی خاکہ کے مطابق سوئزرلینڈ  قدرتی مناظر میں گھرا ہوا ایک انتہائی صاف ستھرا خطۂ زمین تھا۔ بورڈنگ میں زیادہ وقت نہیں لگا کہ ہم اپنی نشستوں پر تھے۔ زیورخ تک پرواز خوشگوار رہی اور تقریباً ڈیڑھ گھنٹے میں ہم وہاں لینڈ کر چکے تھے۔

Read more

تربت کے بے روزگار خصوصی آرٹسٹ احسان رشید کی کہانی

احسان رشید کا تعلق بلوچستان کے پسماندہ علاقے پسنی سے ہے۔ حرام مغز کی چوٹ کا شکار ہیں۔ بلوچستان میں تھری ڈی آرٹ جیسی جدید پینٹنگ متعارف کروانے کے بعد بھی احسان مستقل نوکری اور کام سے محروم ہیں۔

احسان کا خاندان چھ بھائی اور پانچ بہنوں پر مشتمل ہے۔ بچپن سے ہی تخلیقی ذہن کے مالک ہیں۔ کھلونوں کو کھولنا، کھول کر جوڑنا ہر وقت اسی جوڑ توڑ میں لگے رہنا۔ پنسل سے اتنے اعلیٰ سکیچ بناتے کہ لوگ دنگ رہ جاتے۔

Read more

یادیں: میری ماں اور بھرے بھڑولے

بھڑولہ تقریباً ہر شخص کے لیے معلوم اور مقبول لفظ ہے۔ یہ مٹی یا جستی چادر سے بنا بڑے سائز کا ڈرم نما ذخیرہ ہے جس میں گندم یا چاول محفوظ کیے جاتے ہیں۔ آنے والے پورے سال کے لیے گندم اس میں محفوظ کر لی جاتی ہے۔ بھڑولہ سالانہ بنیادوں پر گندم کی اپنی ضرورت کے مطابق بھرا جاتا ہے۔ واصف علی واصف نے اپنی ایک کتاب بھی ”بھرے بھڑولے“ کے نام سے معنون کی تھی۔ اس کتاب میں

Read more

ناروے میں اپنا مقام بنانے والے پاکستانی

ناروے میں پاکستانی سیاست بھی کر رہے ہیں اور بہت سے دیگر شعبوں میںبھی قابل قدر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ پاکستان سے ناروے آنے والی پہلی نسل کے لوگ کام کرنے آئے تھے، بہت محنت سے کام کیا اور آجروں کے دل جیت لیے۔ کوئی شعبہ ایسا نہیں جس میں پاکستانی نہ ہوں۔ پاکستانی سیاسی طور پر کافی بیدار ہیں۔ پاکستان میں بھی سیاست ان کا مرغوب ترین موضوع ہے اور یہاں ناروے میں بھی وہ صرف پاکستانی سیاست

Read more