ہمیشہ روئیو بے کس حسین کو زعفر

سوشل میڈیا پر جدید امویوں اور ہاشمیوں کی خشک قبائلی جنگیں دیکھ کر رہا نہیں گیا اوراس خشک موسم کو ذرا تر کرنے کی خاطر شوق پیدا ہوا کہ دوستوں کو زعفر جن کے قصے سے آگاہ کیا جائے جو واقعہ کربلا کی روایت کا ایک اہم اور نہایت دلچسپ قصہ ہے۔مختلف ذاکرین یہ قصہ مختلف طریقوں سے روایت کرتے ہیں، یہاں تک کہا جاتا ہے کہ زعفر جن کے خاندان سے ایک بچہ میر انیس کی مجلس میں ان

Read more

وظائف کے بارے میں کچھ باتیں

یکم محرم سے پہلے فیس بک پر بعض فضلاء اور اہل علم کی جانب سے ایک فتوی شیئر کیا گیا تھا، جس میں لکھا تھا کہ ”جو شخص محرم کی پہلی تاریخ کو ایک سو تیرہ مرتبہ پوری“ بسم اللہ الرحمن الرحیم ”کاغذ پر لکھ کر اپنے پاس رکھے گا، ہر طرح کی آفات و مصائب سے محفوظ رہے گا“ اور حوالہ مفتی شفیع رحمہ اللہ کی کتاب جواھر الفقہ جلد 2 صفحہ 187 کا لکھا ہوا تھا اور بعض

Read more

ماہ محرم الحرام۔ شہادت امام حسین – یوم عاشور

محرم الحرام اسلام سے پہلے اور بعد میں بھی مقدس اور احترام والا مہینہ ہے۔ دنیا کی ابتداء بھی محرم الحرام میں ہوئی تھی اور دنیا کی اختتام قیامت بھی محرم الحرام ( 10 محرم الحرام) کو ہوگی۔ محرم الحرام کا ماہ مقدس بابرکت، اور حکمتوں والا ماہ ہے۔ محرم اسلامی تقویم کا پہلا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں جنگ و جدل کی منع کی گئی ہے۔ اسی حرمت کی وجہ سے اسے محرم کہتے ہیں۔ اس مہینے سے نئے

Read more

پیپلز پارٹی اور محرم الحرام

پاکستان پیپلز پارٹی کی روایت کو اگر پہلے دن سے دیکھا جائے تو پاکستان پیپلز پارٹی کی روایت اور اس پارٹی کی اپنے ورکرز کی تربیت کچھ ایسے کی ہے کہ اس پارٹی کے ورکرز ہر میدان میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت اور ورکرز کا خون اس ملک کی مٹی میں شامل ہے اور یہ پارٹی ہر طرح کی فرقہ واریت، مذہب، ذات پات، اونچ نیچ

Read more

شہلا رضا: پیپلز پارٹی کی رہنما اور سندھ کی صوبائی وزیر کو کس بنیاد پر خواتین کی ٹیم کا مینیجر بنایا گیا؟

پاکستان کی خواتین کی ہاکی ٹیم آٹھ سے 15 اگست کے دوران تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ہونے والے انڈور ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ مگر سوشل میڈیا پر یہ بات زیادہ زیرِ بحث ہے کہ ٹیم کے ساتھ پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا بطور ’مینیجر‘ کیوں جا رہی ہیں؟

Read more

عورت ایسی خوشبو لگائے جس میں مہک نہ ہو

سوال۔ کیا عورت کے لیے خوشبو لگانا جائز ہے ؟ ملاں صاحب۔ اگر خوشبو لگائے تو ایسی خوشبو ہو کہ اس میں سے مہک نہ آئے۔ آپ اس وائرل کلپ کی فیوض و برکات سے مستفید تو ہوئے ہوں گے ۔ لیکن اطلاعاً عرض ہے کہ یہ اس علمیت کا محض پہلا درجہ ہے۔ اس سے اگلی رفعتیں طے کرنے کے لیے میں نے اس علمیت کی روشنی میں چشم تصور سے باقی کا کلپ بھی دیکھ لیا جس کی

Read more

شبیہ علم پر ایک تاریخی نظر

شبیہ کے معنی مثل، نظیر یا ہم شکل ہونے کے ہیں۔ دنیا میں بہت سے مقدسات کی شبیہ بنائی جاتی ہیں۔ جیسا کہ خانہ کعبہ کا ماڈل بنانا، کسی مسجد میں مسجد نبوی جیسا محراب بنا لینا، امام حسینؑ کے روضہ کی شبیہ بنانا۔ علم کی شبیہ بھی ان میں شامل ہے۔ ویسے تو ہر ملک کا ایک خاص علامتی جھنڈا ہوتا ہے جو کہ اس کی پہچان ہوتا ہے۔ مختلف قوم، قبیلے یا سیاسی پارٹی کا بھی جھنڈا ان

Read more

سلام اے فاروق!

ان کی طبیعت میں غیر معمولی سختی کو دیکھتے ہوئے بظاہر مسلمانوں کو یہ توقع بالکل نہیں تھی کہ وہ ایمان لے آئیں گے لیکن جس کے لیے اللہ تعالی ہدایت کا ارادہ کر لیتا ہے، اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے، اور جسے اس کی ہٹ دھرمی اور ضد کی وجہ سے گمراہ کرنا چاہے، اس کا سینہ اتنا تنگ کر دیتا ہے کہ پھر اس کے لیے ایمان لانا فضا پر چڑھنے جیسا لگ رہا ہوتا

Read more

پیوما ( 2 )

پہلی بات جس نے مجھے بے لطف کیا وہ اعتراف کے جلو میں سنایا جانے والے لطیفہ تھا۔ کہنے لگی ”آج چونکہ سعدی کی برسی تھی۔ میں نے اسے Tribute (خراج تحسین) پیش کرنے کے لیے تمہیں دیوتاؤں کی طرح پیار کیا It ’s not me، most of the times (میں عام طور پر ایسا نہیں کرتی) ۔ جس طرح سعدی کے حوالے سے تمہیں اپنے بدن کی سیر کرائی ہے اور تم نے جتنی جلدی تھکاوٹ کا اظہار کیا۔

Read more

خواتین کو سیاحتی مقامات پر جانے کی اجازت نہیں جمعیت علمائے اسلام کے جرگے کا فیصلہ

صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام ف کے ایک گرینڈ جرگہ نے خواتین کی سیاحت پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کا اعلان جرگہ میں جمعیت علماء اسلام ف کے رہنما اور جمعیت علماء اسلام ف کے منتخب تحصیل ناظم نے کیا ہے۔

Read more

چند اشتہارات و اعلانات

ضرورت رشتہ ہماری بیٹی چوبیس سالہ حال ہی میں ایم بی بی ایس گریجوایٹ، رنگ گورا، قد بغیر ہیل پانچ فٹ پانچ انچ، انتہائی ملنسار، جدید سوسائٹی کے تقاضوں سے ہم آہنگ، ذاتی یوٹیوب چینل، رواں انگلش، پورشے ایس یو وی کی مالکہ، پانچ وقت نمازی، باپردہ، دینی مزاج کے لئے ہم پلہ لوگوں میں پٹرول پمپ کے مالک/ مینیجر کا رشتہ درکار ہے۔ عام ڈاکٹر، آئی ٹی، زمیندار، کاروباری، صحافی یا انجینئر حضرات سے معذرت۔ ذات برادری اور مسلک

Read more

احمدی قربانی نہیں کر سکتے

تمہاری قربانی قربانی دوسروں کی قربانی ناجائز! پاکستان میں ہر خوشی کے موقع پر کوئی نہ کوئی بدمزگی ہونا جیسے ایک عام سی بات ہو۔ بلکہ ہم تو خود ایسے لطائف بناتے ہیں کہ شادی پر اگر کچھ رشتے دار ناراض نہ ہوں تو اسے پاکستانی شادی نہیں کہا جا سکتا۔ یعنی عرف عام میں ہم بحیثیت قوم رنگ میں بھنگ ڈال کر اس کا لطف اٹھاتے ہیں۔ ہر خاندان یا گھر میں ایک ایسا مرد یا عورت لازمی موجود

Read more

تلوار کے سائے تلے سانس لیتی اقلیتیں

خبر ہے کہ فیصل آباد کے ایک نواحی گاؤں میں عید الاضحیٰ کے موقع پر اپنے گھروں کی چار دیواری کے اندر قربانی کرنے پر احمدی برادری کے پانچ افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماجد جاوید نامی ایک شخص نے پولیس کو یہ درخواست دی کہ جب وہ بعد از ادائیگی نماز عید الاضحیٰ جامع مسجد میں موجود تھے کہ انہیں باوثوق ذرائع سے اطلاع ملی

Read more

احمد اقبال صاحب! ایک ادیب سے اس سنگدلی کی توقع نہ تھی

کتنے مرد شعرا جنہوں نے ٹرین سے کٹ کر خود کشی کی۔ کس نے ان کے اعمال کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ کتنے ادیب اور شعرا قتل ہوئے۔ کس نے ان کے جان سے جانے کی وجہ ان کی بد کرداری قرار دی۔ مگر سارا شگفتہ آج بھی معتوب ٹھہرتی ہے۔ سیمیں درانی ایک ادیبہ شاعرہ کی اندوہناک موت پر شدید غم و غصے میں کی گئی پوسٹ پر ایسے ظالمانہ تبصرے کسی ادیب کے نہیں ہو سکتے۔ لیکن یہ تبصرے

Read more

میرا پڑھنے لکھنے کی طرف رجحان کیسے ہوا؟

میں سوچتا ہوں کہ انسان کو وقت کے ساتھ اپنا مقصد حیات طے کرنا پڑتا ہے۔ اس کے دو طریقے ہیں ؛ ایک یہ کہ انسان طے شدہ نظام حیات کو قبول کر لے، جیسے کسی مذہب کے اصولوں کو دل و جان سے مانتے ہوئے انسان اپنی زندگی کے ماہ و سال اس کے بتائے ہوئے طریقوں سے گزار دیتا ہے، دوسرا یہ کہ انسان غور و خوض سے اپنے رجحانات کا جائزہ لے اور ان کے مطابق اپنی

Read more

2022 کے حج کی تصویری جھلکیاں: کورونا کی پابندیوں کے خاتمے کے بعد حجاج کی بڑی تعداد

جمعہ کو سعودی عرب میں دنیا بھر سے آئے لاکھوں مسلمانوں نے فریضہ حج ادا کر رہے ہیں۔ اسلام کے مقدس ترین مقام پر پہنچنے والے حاجیوں کی تعداد گذشتہ دو برس کے بعد اب کافی زیادہ ہے۔

Read more

سرکتی جائے ہے رخ سے نقاب

روزانہ یہ چہرے جوہم اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں، بالخصوص معروف لوگوں کے چہرے، یہ دراصل چہرے نہیںہوتے، نقاب ہوتے ہیں، سماجی نقاب جنہیں نفسیات کی زبان میں’پرسونا‘ کہتے ہیں، کم ہو یا زیادہ ’شخصیت‘ اور ’پرسونا‘ میں خلیج ہوتی ہے، اور اس ’سماجی نقاب‘ کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ معاشرہ آپ کو آپ ہی کی آنکھ سے دیکھے۔ قدرت اس دارالعمل میں منافقوں سے اغماض برتتی ہے مگرجب اس کی ناراضی بڑھ جائے تو وہ منافق کو اس

Read more

جوش خطابت یا شوق غلاظت

ایک وقت تھا کہ میدان سیاست میں تعلیم یافتہ اور ذہین شرفا ہی اترا کرتے تھے، شاہی نظام میں بھی حکمران اور وزراء کے لئے حصول علم لازم و ناگزیر تھا۔ شہزادوں کے اتالیق اور اساتذہ انہیں تاریخ، ادب، شاعری، اخلاقیات، رعایا کا مزاج، رسوم و رواج، ان کے مسائل، طریقۂ حکمرانی، ڈپلومیسی، سیاسی داؤ پیچ، ملکی قانون، امور سلطنت، مختلف مذاہب کی تاریخ و شرع پڑھایا اور سمجھایا کرتے تھے۔ وزیر و مشیر بھی اسی طرح صاحب علم ہوتے

Read more

حج 2022: غلافِ کعبہ ’کسوہ‘ کی تبدیلی کی روایتی تاریخ تبدیل

غلاف کعبہ کی تیاری کا آغاز کب ہوا اس کے متعلق درست معلومات موجود نہیں ہیں تاہم متعدد تاریخی کتب کے مطابق قبل از اسلام دور میں پہلی مرتبہ یمن کے بادشاہ طوبیٰ الحمیری نے کعبے پر غلاف چڑھایا تھا۔

Read more

کیریئر زیادہ اہم ہے یا حمل؟

پچھلے ہفتے امریکی سپریم کورٹ کے ابارشن قوانین پر دیے گئے فیصلہ کے خلاف پورے ملک میں خواتین اور انسانی حقوق کی تنظیمیں اٹھ کھڑی ہوئی ہیں۔ اسی سلسلے میں معروف امریکی میگزین دی اٹلانٹک پر لکھنے والی سپورٹس جرنلسٹ جمیلی ہل نے اپنے کیریر کو سامنے رکھتے ہوئے بیس سال پہلے حمل ضائع کروانے کا ذاتی تجربہ بیان کیا ہے۔ جب میں نے اسقاط حمل کروایا اس وقت میں مشی گن میں ڈیٹرائٹ فری پریس میں اسپورٹس جرنلسٹ تھی۔

Read more

بری عورت کی کتھا

کشور ناہید ایک خاتون شاعرہ، سماجی کارکن اور باغی نثر نگار کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ ان کی کتاب ”بری عورت کی کتھا“ ان کی آپ بیتی ہے۔ اس آپ بیتی کو کشور نے فلسفیانہ انداز میں لکھا ہے اور حالات و واقعات کے بیان کے بجائے ان کا تجزیہ کیا ہے۔ ایک عورت کو بچی سے عورت بننے کے درمیان پیش آنے والی مشکلات کا مصنفہ نے بھرپور انداز میں تذکرہ کیا ہے۔ کشور ناہید تفصیلات میں جانے

Read more

تصویروں کا رنگ محل اور اَن کہی کہانی

عید کی سہانی صبحیں، رنگ و نور کی باراتیں، محرم کے سوگوار دن، سوز خوانی، تعزیے، میلہ چراغاں، داستانوں کے زندہ کردار، بھاٹی لوہاری کے باہر براجمان عطائی، لذیذ پکوان، مٹن کڑائیاں، داس کلچے کی خوشبو، گرمی کی دوپہریں، سردیوں کے رت جگے، تصویروں کا نگارخانہ آباد ہے اور جن کے درمیان ایک نوجوان حیران ہے۔ کون سا چہرہ اور منظر اس کی چشم کشا سے اس کے دل و دماغ کے سیلو لائیڈ پر نقش ہوتا ہے۔ اور پھر

Read more

اسلامی تاریخ (مقصد مطالعہ سے حاصل مطالعہ تک)۔

قبل اس سے کہ اسلامی تاریخ اور احوال کا اعادہ کیا جائے، پیارے نبی ﷺ کے دور میں واقع ہونے والی حق و باطل کے مابین معرکہ آرائیوں کے اسباب اور نتائج پر روشنی ڈالی جائے، میثاق مدینہ، صلح حدیبیہ اور، جنگ خیبر کی عظمتوں اور مصلحتوں کی وضاحت کی جائے، یہ سمجھنا ضروری ہے کہ ایک لکھاری یہ سب کیوں لکھ رہا ہے اور ایک قاری یہ سب کیوں پڑھ رہا ہے؟ قبل اس سے کہ علیؓ کی وفاداری

Read more

جب مجھے ڈپریشن ہوا

اس سے پہلے کہ میں یہ تحریر شروع کروں مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں ہے کہ ڈپریشن کے بارے میں میرا علم انتہائی ناکافی ہے۔ ڈپریشن کی شدت، اقسام اور وجوہات مختلف ہو سکتی ہیں لیکن میں صرف اس پر بات کروں گا جو مجھ پہ بیتی ہے تاکہ لوگ ذہنی امراض پر کھل کر بات کر سکیں۔ ہمارا یہ المیہ ہے کہ ہمارے ہاں ایک تو ذہنی امراض کو سنجیدہ لیا نہیں جاتا دوسرا اس پر بات

Read more

ضیا محی الدین سے ایک ملاقات: ’ٹی وی پر تلفظ غلط ہوتا ہے، ہم کس کس کا رونا روئیں‘

رومیو جولیئٹ کو اردو میں ڈھال کر پاکستانی ناظرین کے لیے پیش کرنے والی معروف شخصیت ضیا محی الدین کہتے ہیں کہ اس کھیل کی بڑی خصوصیت اس کی ناقابل فراموش شاعری ہے۔

Read more

مودی کا دوست حقیقی یا فرضی: ’عباس کو میری ماں کے ہاتھوں کا کھانا بہت پسند تھا‘

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی نے گذشتہ روز جہاں اپنی والدہ اور والد کو یاد کیا وہیں انھوں نے اپنے بچپن کے ایک مسلم دوست کا بھی ذکر کیا۔

Read more

چندا

ساری زندگی اس نام نے دکھ دیا۔ یہ نام رکھا کس نے تھا اور کیوں رکھا تھا۔ ذلیل کرنے کے لیے یا پھر دھوکہ دینے کے لیے، یہ بات اسے کبھی سمجھ میں نہیں آئی۔ مگر نفرت تھی اسے اپنے آپ سے منسوب اس نام سے۔ جب بھی کسی نے نام پوچھا۔ چندا۔ اس نے حلق سے گولی کی طرح اپنا نام اسے دے مارا مگر اب جوں جوں عمر بڑھتی جا رہی تھی اس نے اپنے نام کی توہین کرنے کا مہذب طریقہ اپنا لیا تھا۔ کسی سوال پوچھنے والے کو اپنا نام بتا کر اسی سانس میں کہتی۔ ہے بھلا کوئی تک۔ یہ منہ اور متھا اور یہ نام۔ پتہ نہیں ماں باپ نے محرم کا چاند دیکھا تھا یا اماوس کا ۔

نہ دنیا میں آنے میں اس کا دوش، نہ معاشرے کے بنائے گئے حسن کے تصورات پر پورا نہ اترنے میں اس کا قصور، اس کے باوجود بھی بدصورت کہلانے کی سزائیں خوب بھگتیں اس نے۔ تین بڑے بھائی بہن اور سب سے چھوٹی چندا۔ سب سے دبتا ہوا رنگ اور نہایت گیا گزرا ناک نقشہ، تو توجہ بھی اسی حساب سے ملی۔ یعنی سب سے کم۔ بچپن میں تو ماں باپ اور بہن بھائیوں کی محبت پانے کی آرزو میں ان کے آگے پیچھے پھرتی رہتی۔ کسی کے کپڑے استری کرتی اور کسی کے جوتے صاف کرتی۔ بہن بھائیوں کے سارے کام بھاگ بھاگ کر کرتی۔ مگر کسی کو اس سے کبھی کوئی دلچسپی پیدا نہیں ہوئی۔ آپا تو صاف صاف کہا کرتی تھی کہ کھرچن ہے، ہزاروں میں کوئی ایک بھوکا کھا کر پیٹ بھرتا ہے ورنہ پھنکتی ہے۔ پتہ نہیں کمبخت کس پر چلی گئی۔ ماں بڑبڑاتی۔

Read more

حضرت علی مجسٹریٹ اعزازی

دس سالہ بیدار بخت ایک ہاتھ میں اپنا پھٹا سر دوسرے ہاتھ میں سائیکل کا ہینڈل آنکھوں میں آنسو اور زبان پر موٹی موٹی گالیاں لئے پیڈل پر پیڈل مارتا مجسٹریٹ آفس کی طرف رواں دواں تھا۔ ہوا کچھ یوں کہ آج صبح اس کی ماں بیگم گل اور چاچی زیتون میں بجلی کے بل پر ہونے والی تکرار بڑھتے بڑھتے برتنوں کی گولہ باری میں تبدیل ہو گئی۔ چار بھائیوں کے اس مشترکہ خاندانی نظام میں بیگم گل کو

Read more

کیا افغانستان میں اسلامی نظام نافذ ہے؟ (مکمل کالم)

اگر آپ کو ایک سوال نامہ دیا جائے جس میں پوچھا گیا ہو کہ کیا افغانستان میں اسلامی نظام نافذ ہے، ہاں یا ناں میں جواب دیں، تو آپ کا جواب کیا ہو گا؟ ہو سکتا ہے کہ کچھ لوگ ناں میں جواب دیں تاہم مجھے یقین ہے کہ ہمارے مذہبی طبقے سے تعلق رکھنے والے دوستوں کا جواب ہاں میں ہی ہو گا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ جس قسم کے اسلامی نظام کی ترویج ہمارے یہ دوست

Read more

دائم اقبال دائم ایک درویش پنجابی شاعر (1)

دائم اقبال دائم ایک مستند پنجابی شاعر، قصہ گو، ادیب اور عملی زندگی میں ایک درویش صفت انسان تھے۔ بہت سے لوگ ان کے حلقہ ارادت میں شامل تھے اور ان سے روحانی عقیدت رکھتے تھے۔ وہ ایک عوامی آدمی تھے جن کے سخن میں اس کی جھلک نظر بھی آتی تھی۔ وہ ایک حساس دل رکھنے والے انسان تھے۔ جس طرح ان کی شاعری کا ایک مخصوص رنگ تھا اس طرح ان کی زندگی کے بھی کچھ مخصوص رنگ

Read more

مملکت جنگلیہ میں ٹارزن کی واپسی

”جلد از جلد الیکشن کروا کے مجھے جتوایا جائے اس کے بعد مجھے صدر مملکت، وزیراعظم، فیلڈ مارشل، چیف آف آرمی سٹاف، چیف آف ائر سٹاف، چیف آف نیول سٹاف، چیف جسٹس، وفاقی محتسب، چیئرمین پی آئی اے، چیئرمین ریلوے، چئیر مین واپڈا، چئیر مین نیب، آڈیٹر جنرل اور چیف الیکشن کمشنر مانا جائے۔ اس کے علاوہ تمام وفاقی وزرا، صوبائی وزراء اعلی اور گورنر حضرات کے اختیارات بھی مجھے تفویض کیے جائیں“ ۔ ٹارزن نے مملکت جنگلیہ میں پریس

Read more

افغانستان میں خواتین کو مکمل پردے کا حکم اور دیگر پابندیاں: ’ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عورت ہونا جرم ہے‘

طالبان کے عہدیداروں نے چہرے کے نقاب کے حکم نامے کو ‘نصحیت’ قرار دیا لیکن اس کی تعمیل نہ کرنے والوں کے لیے مخصوص قسم کے سخت اقدامات کا اعلان کیا۔

Read more

بابا امتے: خدمت کا ایک نشان اور اس کا آنند وان

آنند وان، جہاں ہزاروں کوڑھ کے مریضوں کو رکھا جاتا ہے۔ اور ان سے ان کی استطاعت کے مطابق کام بھی لیا جاتا ہے 1999 ء میں ہندوستان کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ مہاراشٹرا ایک ایسا علاقہ ہے جہاں ہندو اکثریت میں ہیں اور ان کے قدیم شہر بھی اسی علاقے میں واقع ہیں۔ مہاراشٹرا سے متعلق معلومات حاصل کرتے وقت مجھے پتہ چلا کہ بلہار پور کے قریب وارورہ

Read more

کسی دن بنوں گی میں راجہ کی رانی

کسی دن بنوں گی میں راجہ کی رانی۔ ذرا پھر سے کہنا۔ گرمیوں کی سہ پہر گلزار پان شاپ کے ڈیک سے یہ آواز آئی تو گوگی کے دل میں پھر وہی طوفان ابھرا جو پہلی دفعہ خواب میں یہ گانا دیکھ کر ابھرا تھا۔ گوگی کو اچھی طرح یاد تھا کہ میٹرک کے بورڈ کے پرچے تھے اور مطالعۂ پاکستان کے پرچے والی رات پہلی دفعہ اس کو یہ خواب آیا تھا۔ پیر سوہاوہ کی پہاڑیوں کا منظر تھا۔

Read more

افغانستان میں خواتین کے لیے مکمل پردے کا حکم

افغانستان میں اقتدار پر قبضہ کرنے کے بعد سے طالبان نے سنیچر کے روز ملک کی خواتین پر سخت ترین پابندیاں عائد کرتے ہوئے انہیں حکم دیا ہے کہ وہ عوام کے سامنے مکمل ڈھانپنے والا برقعہ پہنیں۔

Read more

ایرانی فلمی ماہر آوینی کی پاکستانی سینما کے بارے میں رائے

یہ شہید آوینی ہے۔ ایران میں انہیں ایک فلمساز، محقق، لکھاری، نقاد، نظریہ پرداز، دانشور اور ایک اعلیٰ پائے کی عرفانی شخصیت تھے۔ فارسی زبان و ہنر کے ادبا اور ثقافتی جنگ میں صف اول کے مجاہدین میں شمار ہوتا ہے۔ موصوف ہنری ادب، سینما اور مستند سازی (ڈاکومنٹری) میں بھی ید طولی رکھتے تھے۔ ایرانی براڈکاسٹنگ تہران کے ڈائریکٹر بھی رہے ہیں۔ نوے کی دہائی میں شہید نے اپنی ٹیم کے ساتھ پاکستان کا پچاس ( 50 ) روزہ

Read more

جنہیں دیوانگی نے پناہ دیدی

اس کی ماں اس دنیا سے رخصت ہو گئی لیکن اس کی آنکھیں وہیں رہ گئیں۔ گھر کی دہلیز پار کرنے سے پہلے اسے تکتی آنکھیں۔ مامتا کی محبت سے لبریز لیکن اداس۔ پانچ چھ سال کی عمر میں دیکھا یہ منظر اسے کل کی طرح یاد تھا۔ اس کے ذہن کے کینوس پر نقش ایک ایسی تصویر جسے وقت کبھی دھندلا نہ سکے۔ اس نے یہ بات مجھے اس وقت بتائی جب وہ بظاہر اپنے ہوش و حواس میں

Read more

گزشتہ دور کی عید ، جب عید پر عیدکارڈ ملتے تھے

زمانہ بہت تیزی سے گزرگیا اور اور اپنے ساتھ بہت سی پرانی چیزیں ساتھ لے گیا۔ بہت سی چیزوں میں تبدیلیاں آئی اور اس میں بہت سی چیزیں ختم ہوگئی ہیں۔ہر تہوار میں کچھ نہ کچھ تبدیلیاں آئی ہیں  ۔عید ہو یا بقرعید، محرم ہو یا رمضان، ہر تہوار میں کافی کچھ تبدیل ہوچکا ہے۔ آج سے 20 ،30 سال پہلے کا رنگ مختلف تھا اور آج کا رنگ بالکل مختلف ہے۔دوسرے تہواروں کی طرح عید کے تہوا ر میں بھی کافی

Read more

بچوں کے خلاف جنسی جرائم: پاکستان میں گذشتہ برس بچوں سے جنسی تشدد کے واقعات میں 30 فیصد اضافہ

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے بچے کو پہلے بھی ریپ کا نشانہ بنایا تھا اور اس روز دو بار ایسا ہی کیا اور دس بجے تک اسے قتل کر کے گھر اندر پانی کی ٹینکی میں ڈال دیا۔

Read more

برطانیہ میں نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟

برطانیہ میں مسلمانوں کے لیے کورونا کی وبا کے دوران ایک نئی مشکل پیدا ہوئی۔ وہ بزرگ جو میت کی تدفین سے پہلے تمام اسلامی رسمیں ادا کرتے تھے، اس وبا کے بعد بیماری سے بچنے کے لیے گھروں میں قید ہو کر رہ گئے۔

Read more

محبت اور پسند کی شادی کے نام پر کھیلا جانے والا کھیل

بعدالت جناب علاقہ مجسٹریٹ صاحب تھانہ محمود کوٹ، مسماۃ فلاں دختر فلاں بذریعہ کونسل حسب ذیل عارض ہے کہ قریب دو ماہ قبل میں نے فلاں ولد فلاں سے محبت کی شادی کی اور اب مطمئن ازدواجی زندگی گزار رہی ہوں۔ من سائلہ کے بھائی اور والد، من سائلہ اور خاوند ان کے خون کے پیاسے ہو رہے ہیں۔ استدعا ہے کہ دارالامان بھجوایا جاوے اور ایس ایچ او تھانہ محمود کوٹ کو قانونی تحفظ دینے کا حکم صادر فرمایا

Read more

کیا واقعی اگلی باری پھر زرداری

پاکستان کی بے رحم سیاست میں جب بھی محسن کشی کا شکار بننے والے کا ذکر چھڑے گا تو میاں اظہر بھی شدت سے یاد آئے گا کہ جس کو میاں صاحب نے ایسے بھلا دیا کہ جیسے کبھی آشنا ہی نہ تھے۔ وہ بندہ زرداری کے حوالے سے ایک کمال کی بات کر گیا جو کہ محبان زرداری کے لئے احساس برتری اور بشمول اتحادی و مخالفین احساس کمتری کا سبب بن کر رہ گئی۔ اس نے کہا تھا

Read more

لیاقت، نہرو معاہدہ: جب پاکستان اور انڈیا نے اقلیتوں کے تحفظ اور پراپیگینڈا سے بچنے کا عہد کیا

اس معاہدے نے دونوں طرف کی اقلیتوں کی امیدوں کو نئی زندگی دی۔ حقیقت میں اس معاہدے کے بعد دونوں ملکوں میں کچھ وقت کے لیے اعتماد بھی بحال ہوا۔ پاکستان کے وزیراعظم لیاقت علی خان اور ان کے انڈین ہم منصب جواہر لال نہرو کے درمیان جنگ نہ کرنے کے مجوزہ معاہدے پر بھی دو سو سے زیادہ خطوط اور ٹیلی گرامز کا تبادلہ ہوا۔

Read more

میرے لڑکپن کا رمضان

بچپن سے یہی دیکھا کہ گھر میں سب روزہ رکھتے۔ اور افطاری کا بہت اہتمام ہوتا۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے صراحی کا ٹھنڈا پانی جس میں کیوڑے کی مہک ہوتی اور تخم بالنگا کا شربت روح تک اتر جاتا۔ والدہ مرحومہ چاروں مغز سے بنی کوئی چیز بناتیں جو شاید دیسی گھی سے تیار ہوتی تھی۔ پکوڑے جنہیں ہمارے یہاں پھلکیاں کہا جاتا پودینے کی چٹنی کے ساتھ کیا لطف دیتی کہ آج بھی ذائقہ نہیں بھولتا۔ گلگلے بھی

Read more

نمرود کی خدائی

”نمرود کی خدائی“ ایک سو اٹھائیس صفحات پر مبنی سعادت حسن منٹو کے ان بارہ افسانوں کا مجموعہ ہے جو آزادی سے قبل اور جنگ عظیم دوم کے بعد ہندوستان میں برپا ہونے والے فسادات کے تناظر میں لکھے گئے ہیں۔ آج تک جتنے بھی افسانوی مجموعے نظر سے گزرے ان کا عنوان مجموعہ میں شامل نمائندہ افسانہ کا موضوع تھا مگر افسانوی مجموعہ ”نمرود کی خدائی“ میں اس عنوان کے تحت کوئی کہانی یا افسانہ موجود نہیں۔ پہلا افسانہ

Read more

عمرہ ادائیگی: محرم کی شرط ختم ہونے کے باوجود خواتین کو ویزے کیوں نہیں دیے جا رہے؟

سعودی سفارت خانے کے لیے قونصلیٹ سیکشن کے سربراہ سلطان نائف الداوش کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں لکھا گیا ہے کہ عمرے کے لیے 18 برس سے زیادہ عمر کی عورت محرم اور گروپ دونوں کے بغیر سفر کر سکتی ہے۔

Read more

مشرق اور مغرب کا فیمنزم

ہمارے یہاں صبح و شام مغرب اور مشرق کے مابین فرق کی گردان پڑھی جاتی ہے۔ یہ درست بھی ہے۔ کہاں مغرب اور کہاں مشرق۔ مجھے حیرت ان مذہبی نوجوانوں پر ہوتی ہے جو رہائشی مغربی ممالک کے ہیں مگر درس مشرقی اقدار کا دیتے ہیں۔ اب کچھ عرصہ قبل، ایک مسلمان نوجوان کی ویڈیو سرایت کرتی رہی ہے جو خود ایک مغربی ملک کا آزاد شہری ہے۔ اس ویڈیو میں وہ اسلام کا مقابلہ فیمنزم سے کر رہا تھا،

Read more

حارث خلیق :حیراں سر بازار

حارث خلیق کی شاعری کی نئی کتاب ”حیراں سر بازار“ نے میری رات کی نیند خراب کر رکھی ہے۔ دن میں پڑھنے کا موقع نہیں ملتا اور رات کو پڑھ کر سویا نہیں جاتا چونکہ مجھے فاقہ زدہ نو سال کا یتیم موچھا استاد سے پٹتا، پرانی مار کے نشان پر دوسری چوٹ کھاتا نظر آتا ہے، میں نے اسے یا اس کے کسی بھائی کو کراچی کے ایک پٹرول پمپ پر تھپڑ کھاتے کبھی دیکھا تھا، اور اب بھی میں

Read more

ارطغرل ڈرامے کی حلیمہ سلطان بھی جسم کی نمائش کی شوقین نکلی

یہ ہمارے ہیروز ایسے کیوں نکلتے ہیں جنہیں ہم پوجنے کی حد تک پیار کرنے لگتے ہیں وہی ہمیں اپنے کرتوتوں سے مایوس کیوں کر ڈالتے ہیں؟ آخر یہ اقتدار اور پیسے کے حصول کے لیے کسی بھی حد تک کیوں چلے جاتے ہیں؟ حال ہی میں کچھ ایسا عجیب سا ہوا ہے جس سے ہمارے پاکستانی مردوں کے دل بری طرح سے چکنا چور ہو گئے ہیں، ارمانوں پر اوس پڑ گئی، آنسو تھمنے کا نام نہیں لے رہے

Read more

اسلامی سال کتنا اسلامی ہے؟

اسلام میں قرآن مجید اور سنت رسولﷺ ہی کسوٹی ہیں۔ ظہور اسلام کے وقت عربوں میں تاریخ جاننے کے چند طریقے معروف تھے۔ وہاں میلادی یا عیسوی سال بھی کم و بیش متعارف تھا، البتہ قمری سال کا رواج زیادہ تھا، جس کے مہینوں کے دنوں کی تعداد کو لوگ چاند دیکھ کر معین کیا کرتے تھے۔ کچھ عرب قریش کی مانند کسی غیر معمولی واقعے سے اپنے دنوں کا حساب لگایا کرتے تھے، جیسا کہ عام الفیل کے اتنے

Read more

فلم ”زندگی تماشا“: مسئلہ کیا ہے؟

ایک بار پھر فضاؤں میں بازگشت ہے کہ فلم زندگی تماشا 18 مارچ 2022 ء کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم کی کہانی ایک بزرگ نعت خوان کے گرد گھومتی ہے جو ناچ گانا بھی کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے کسی عورت کے ساتھ تعلقات بھی ہیں اور وہ اس پر شرمندہ ہونے کی بجائے یہ کہہ کر اس تعلق کو جواز بخشتا ہے کہ میرا بھی تو دل ہے۔ سرمد کھوسٹ کا کہنا

Read more

برقعہ کیوں ضروری ہے؟

اس دنیا میں خواتین کو جتنے مسائل لاحق ہیں ان میں سے بہت سے برقعہ پہننے سے حل ہو جاتے ہیں۔ یہ نکتہ آج کی دنیا میں صرف مسلم خواتین کو سمجھ آتا ہے، اور وہ اس سے بھر پور فائدہ بھی اٹھا رہی ہیں۔ میرا یہ دعویٰ ہے کہ آج کی دنیا میں اگر دوسری ثقافتوں میں رہائش پذیر خواتین کو برقعے کے اس پہلو کا تجربہ ہو تو وہ بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھانا شروع کر دیں۔

Read more

حلیمہ سلطان اور بدقسمت کپتان

اس بات پر تو سب متفق ہیں کہ کپتان کے سینے میں قوم کا بے پایاں غم ہے۔ وہ صدق دل سے اس بدقسمت قوم کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہے۔ ورنہ وہ صرف کمنٹری کر کے ہی سالانہ اربوں ڈالر کما سکتا تھا۔ اور جتنا وہ ہینڈسم ہے، وہ ماڈلنگ کر کے اس سے ڈبل رقم کما سکتا تھا اور بادشاہوں کی طرح عیش و عشرت میں ساری زندگی بسر کر سکتا تھا۔ اور کچھ نہ بھی کرتا تو برطانیہ میں ہی رک جاتا جہاں بڑے بڑے لارڈ اس کی قدم بوسی کو اپنے لیے اعزاز جانتے تھے۔ سوشل میڈیا کے مطابق لارڈ گولڈ سمتھ کے ترکے سے ہی جمائما کو بارہ ہزار کروڑ پاؤنڈ سٹرلنگ (یعنی ایک کھرب بیس ارب پاؤنڈ یا ایک کھرب ساٹھ ارب ڈالر) ملے تھے۔ یہ ان کے مختصر سے خاندان کی سات کیا چودہ پشتوں کو بھی شاہی زندگی گزارنے کو کافی ہوتے۔ کپتان نے اپنی قوم کی خاطر یہ سب دولت ٹھکرا کر وطن لوٹنے کا فیصلہ کیا۔ لیکن بدقسمتی سے اس بدقسمت قوم کا سردار بننے کے بعد وہ نہایت نیک نیتی سے جو بھی قدم اٹھاتا ہے وہ الٹا گلے پڑے جاتا ہے۔

اب ارطغرل کے معاملے کو ہی دیکھ لیں۔ کپتان نے یہ سوچ کر یہ ڈرامہ اردو میں ڈبنگ کروا کر پی ٹی وی پر ڈالا تھا کہ بدتمیز اردو میڈیم والی قوم بھی جذبہ جہاد سے سرشار ہو گی اور اس کے دل میں صلیبی لڑاکوں کے کشتوں کے پشتے لگانے کا عزم لہریں لے لے کر بیدار ہو گا۔

اس کے بعد پہلے تو عرب ہی ناراض ہو گئے کہ اصل مجاہدین ہم ہیں لیکن کپتان پاکستانیوں کو ترکوں سے عقیدت میں مبتلا کر رہا ہے، حالانکہ اسلام ہے ہی خالص عرب کی چیز، اور عربوں کے گھوڑے بھی زیادہ اعلیٰ نسل کے مانے جاتے ہیں تو پھر ان کے ہوتے ہوئے ترکوں کو کیوں رول ماڈل قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

کوچہ رسالدار خودکش بم دھماکہ

  پشاور میں طویل خاموشی کے بعد قصہ خوانی بازار سے ملحقہ علاقے کو چہ رسالدار میں اہل تشیع کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکہ کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکاروں اور معصوم بچوں سمیت 64 افراد کے جاں بحق جبکہ دو سو سے زائد کے زخمی ہونے سے پورے شہر کو غم و افسوس اور ایک انجانے خوف نے اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ واقعے کے روز لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بم دھماکے کے

Read more

اسرار عزا اور پاکستانی شیعہ: ایک عصبیت زدہ کالم

  میں غالباً پانچویں جماعت میں تھا جب پہلی بار اماں سے محرم کے مرکزی جلوس میں علم (پرچم) اٹھانے کے لئے ضد کی تھی۔ ہمارے ہاں محرم کے جلوس میں علم عموماً انفرادی طور پر گھروں سے نکلتے ہیں جو کہ گھر کے مرد اٹھاتے ہیں۔ ان میں اکثر تعداد منتی علموں کی ہوتی ہے۔ اور کچھ جلوس کی قدیمی روایت کا حصہ ہوتے ہیں جو مختلف امام بارگاہوں سے جلوس میں شامل ہوتے ہیں۔ تب مجھے اماں نے

Read more

علماء، فتوے اور عورت

خواتین کے ساتھ ہمارے معاشرے میں جو صنفی امتیاز برتا جاتا ہے، اس میں سب سے بڑا کردار ان علماء کا ہے جو مختلف مذہبی حوالوں کو خواتین کے لئے معاشرے میں برابری کی سطح پر کوئی بھی کردار ادا کرنے کے خلاف ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ آج ہمیں جو کافی حد تک تبدیلی نظر آتی ہے، ماضی قریب میں اس کا تصور بھی ممکن نہیں تھا۔ اس سلسلے میں مختلف مذہبی جماعتوں اور مسالک سے

Read more

مشرف عالم ذوقی کا فکشن

مشرف عالم ذوقی ایسے لکھاری تھے جن کے 14 ناول اور افسانوں کے 8 مجموعے شائع ہوچکے ہیں۔ مشرف عالم ذوقی کا فکشن نئی معاشرتی تبدیلیوں، وقت کے نئے تقاضوں، گرتی ہوئی اخلاقی اقدار، ٹیکنالوجی کی یلغار جیسے مسائل پر اپنا نشتر چلاتا ہے۔ مشرف عالم ذوقی کی دور رس نگاہوں نے اس طوفان کی شدت کو وقت سے پہلے دیکھ لیا تھا جس کا شکار ہمارا معاشرہ ہوتا جا رہا ہے۔ آپ کے ناول اور افسانے معمولی واقعات سے

Read more

میکسیکو کی 27 سالہ پاولا کو قطر میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے کے بعد 'غیر ازدواجی جنسی تعلقات' پر سات سال قید اور 100 کوڑوں کی سزا سنائی گئی

دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹ بال کے عالمی مقابلے اس سال پہلی مرتبہ ایک اسلامی ملک قطر میں منعقد ہو رہے ہیں ایسے میں میکسیکو سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اپنی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی خواتین قطر میں کتنی غیر محفوظ ہو سکتی ہیں۔

Read more

بغیر نقطے کے نامزد امیدوار

سن دو ہزار سترہ میں ایک حلقے میں ایک موصوف سیاسی لیڈر کے نا اہل ہو جانے کے باعث سیاسی میدان کو آب و تاب کے ساتھ دوبارہ آباد ہونا تھا عمومی طور پر انتخابی ایام میں دو جگہوں پر بہت رش پایا جاتا ہے ایک تو حلقہ جس میں امیدواران بہت متحرک و میسر نظر آرہے ہوتے ہیں اور دوسری جگہ فلیکس کی دکان ہے جہاں ووٹر، سپورٹر اور امیدواران فلیکسز بنوا رہے ہیں اور تصاویر کے ذریعے جوڑ

Read more

اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ ۔ ایک بک ریویو – طنز و مزاح

زیر نظر کتاب ”اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ جسٹس بابا رحمت کی خود نوشت روداد حیات، عدالتی زندگی کی گواہ اور ان کے رشحات فکر کا نتیجہ ہے۔ اگرچہ جج صاحب کو ظاہری طور پر ریٹائر ہوئے چار سال سے بھی کچھ زائد کا عرصہ گزر چکا۔ مگر عوام الناس، سرکاری وکلا اور محب وطن حلقوں میں اس کتاب کی شہرہ آفاقی اور لاثانی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ چنانچہ ایک نہایت ہی مختصر مدت میں اس ادبی

Read more

ہم واقعی بڑے سیانے ہیں

اس دنیا کے رنگ کمال ہیں، اور اس پر انسانوں کے رنگ، مہا کمال ہیں۔ یہاں کئی انواع اور اقسام کے انسان ہیں، ایک طرف چلاتے ہوئے مظلوم ہیں تو دوسری جانب چنگھاڑتے ہوئے ظالم، تیسری سمت میں خاموش اور سہمے ہوئے تماشائی اور ان سب سے اوپر براجمان ہیں مظلوم کا ٹھٹھہ لگانے والے، تضحیک کرنے والے بے درد اور ان کے اندر وہ بھی جو اوپر سے تو مظلوم کے ساتھ کا دم بھرتے ہیں مگر ان کی

Read more

اسلامی ریاست میری جنت گم گشتہ تھی ۔۔۔۔

میرا تعلق پاکستان کے مڈل کلاس گھرانے سے ہے۔ اگرچہ میری امی صرف میٹرک تک پڑھی ہوئی تھیں۔ مگر اُن کو تاریخ اور ادب سے خاص لگاؤ تھا۔ انگریزوں کی تاریخ کو اُنہوں نے ہمیشہ مسلمانوں کے نقطہ نظر سے پڑھا اور ہمیں بھی وہی نقطہ نظر بتایا۔ اردو شاعری کے کلاسیکی شاعروں کا مشہور کلام انہیں یاد تھا۔ علامہ اقبال کا کلام ،خصوصاً شکوہ اور جواب شکوہ وہ خوبصورت ترنم سے ہمیں پڑھ کر سناتیں۔ اس سے اُن نظموں

Read more

نیلی آنکھوں والی گڑیا (قسط نمبر 3

چھ محرم کو گھر میں کوئی نہ ہوتا۔ سب عورتیں امام بارگاہ کے برآمدے میں اور مرد صحن میں بیٹھے مجلس سنتے۔ مجلس ختم ہونے کے بعد مرد آہستہ آہستہ باہر نکل جاتے اور عورتیں برآمدے سے صحن میں آ کر جھولے کے گرد دائرہ بنا کر مصائب شہزادہ علی اصغر پڑھتیں۔ فرحی آنٹی زمین پر بیٹھ کر جھولے سے لپٹ کر بہت گریہ کرتیں۔ انہیں دیکھ کر جو آنکھ نم نہ ہوتی اس آنکھ سے بھی آنسو رواں ہونے

Read more

جلاوطن حکومت سے جلا وطن شہریت تک

بہت نازک موضوع ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی سے قلم پھسل کر ممنوعہ حددو میں داخل ہو سکتا ہے۔ ہماری صحافت میں ایک عرصے سے ایسے موضوعات پر قلم اٹھانے کی روایت ختم ہو چکی ہے۔ اب ہماری صحافت میں کسی بدنصیب زمین پر قابض غنیم کی مسلط کردہ اجنبی دھنوں جیسی بے معنویت اور بیزار کن یکسانیت پائی جاتی ہے، چھچھورے پن کی حد تک سفید جھوٹ جس سے دیہات کی دیواروں پر گوبر کے تازہ اپلوں کے بیچ

Read more

ہاجرہ مسرور کا ملمع، ہمارے معاشرے کا عکاس

دسویں کی اردو کتاب کے صفحہ نمبر ساٹھ پر سبق ”ملمع“ میں ہاجرہ مسرور نے ہمارے معاشرے کے تصنع، اندھی تقلید اور مکروہ چہرے کی بے مثال عکاسی کی ہے۔ لکھتی ہیں ؛ ”امی جان نے جانے کب سے تین روپے جوڑ رکھے تھے سو نکال کر دیے کہ تم عقیل کو ساتھ لے کر چلی جاؤ عقیل بچہ ہی سہی لیکن ہے تو لڑ کا۔ بس یہی ان کی بات تو مجھے زہر معلوم ہوتی ہے۔ جانے وہ لڑکیوں

Read more

کالی شلوار: فحاشی کا پلندا یا حقیقت کی روداد

کالی شلوار سعادت حسن منٹو کا وہ افسانہ ہے جو 1942ء میں شاہد احمد دہلوی کے جریدے ” ساقی ” میں شائع ہوا۔ اس افسانہ پر فحاشی کے الزام میں لاہور کی کسی عدالت میں مقدمہ چلایا گیا جہاں یہ افسانہ فحاشی پر مبنی داستان ٹھہرا مگر سیشن کورٹ لاہور میں سزا کے خلاف اپیل کی گئی تو اسے غیر فحش قرار دے کر منٹو کو بری کر دیا گیا۔ عدالتی ریکارڈ ناپید ہونے کے سبب اس بات کا ثبوت

Read more

آج کی سلطانہ کالی نہیں، لال شلوار مانگتی ہے

”میڈم، مجھے ایک تھان چاہیے، لال کپڑے کا“ ۔ رضیہ کی عجیب و غریب فرمائش سن کر میں اچھل پڑی۔ ”کپڑے کا تھان اور وہ بھی لال رنگ کا۔ کیا کرنا ہے بھئی اتنا زیادہ کپڑا اور وہ بھی ایک ہی رنگ کا“ ، میں نے حیرانی سے پوچھا۔ ”جی شلواریں بنانی ہیں۔“ ”شلواریں، اتنی بہت سی اور وہ بھی لال رنگ کی؟ کالی کیوں نہیں“ ۔ میں نے خود کلامی کی۔ یہ تو ہو نہیں سکتا کہ شلوار کا

Read more

طالبان حکومت کو درپیش مسائل اور اوسلو مذاکرات

  افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں طالبان وفد نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے کے سلسلے میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں یورپی ممالک کے حکام اور افغان سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر کے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ اگر دنیا ان کی حقیقت تسلیم کر لے تو وہ کسی بھی ملک اور بین الاقوامی ادارے سے روابط استوار کر کے افغان عوام کے وسیع تر

Read more

جرم، گناہ اور اخلاقیات

دوستوں میں بیٹھے بات ہو رہی تھی کہ مغرب میں بے حیائی ہے بے پردگی عام ہے اخلاقیات نام کی چیز نہیں اور ہمارے کلچر میں آج بھی عورت کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ ہو سکتا ہے بھئی ایسے ہی ہو لیکن ہمارے روز مرہ کے مشاہدات تو ہمیں کچھ اور ہی بتاتے ہیں۔ قول و فعل میں تضاد اس قدر ہے کہ عورتیں بیچاری کمبل نما کپڑوں میں لپٹی ہوتی ہیں پھر بھی کچھ بے شرم

Read more

روداد سفر – اسلام اور غیر مسلموں کی اخلاقیات کے بارے میں سوالات

جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب گرہ میں لے کے گریبان کا تار تار چلے ہمارے والد صاحب ہماری تعلیم کے لیے بہت فکر مند تھے اور اس وقت کے سب سے اچھے سکول ایف جی پبلک ہائی سکول انگلش میڈیم میں داخل کروایا اور ساتھ ٹیوشن کے لیے بھی استاد رکھا تھا۔ مجھے یاد ہے میں شاید نویں یا دسویں کلاس میں تھا،

Read more

محرم رشتوں میں جنسی تعلقات

دسمبر 2021 کے انگریزی روزنامہ ڈان میں چھپی ایک خبر کے مطابق کوٹ رادھا کشن پولیس سٹیشن نے ایک شخص کو اپنی بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ ضلع قصور کے جھلر بھاگیانوالی کے علاقہ کی ایک لڑکی نے تھانہ میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ اسے اس کے والد نے حویلی میں لے جا کر زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنی درخواست میں متاثرہ لڑکی نے لکھا ہے کہ اس کا باپ

Read more

منٹو کے افسانے ”یزید“ کا ایک جائزہ

جس سعادت حسن منٹو کو دنیا آج عورتوں کے گندے پہلوؤں اجاگر کرنے والے کے نام سے جانتی ہے وہ دراصل ان تمام احساسات سے ماورا تھا جسے ایک عام انسان میں آپ ڈھونڈ سکتے ہیں، یوں تو منٹو نے کافی افسانے لکھیں اور لوگ اس کو پڑھتے رہتے ہیں مگر منٹو ہر افسانے میں الگ ڈھنگ سے آپ کو ملے گا جیسے وہ تھوڑا ممد بھائی بن جاتا ہے، کبھی حنیف بن کر ہندو لڑکی کو دل دے بیٹھتا

Read more

طالبان ’تاوان‘ لینے اوسلو پہنچ گئے

افغانستان کی طالبان حکومت کا پندرہ رکنی وفد وزیر خارجہ عامر خان متقی کی سربراہی میں ہفتہ کی رات ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچا ہے۔ اتوار سے شروع ہونے والے مذاکرات میں افغانستان میں انسانی حقوق کی صورت حال اور طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے پیدا ہونے والے انسانی و معاشی بحران پر بات چیت کی جائے گی۔ طالبان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بیس سالہ جنگ کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان

Read more

طلاق اور خلع کی عدت میں فرق

آٹھ جنوری کو روزنامہ ڈان میں ایک خبر شائع ہوئی۔ اخبار نے اس ہیڈ لائن کو پرکشش بنانے کے لیے صحافتی اداؤں کے عین مطابق ایسا رنگ بھرا کہ یوں لگا ہائی کورٹ نے نکاح و طلاق کے اسلامی قوانین کی صریحاً خلاف ورزی کرتے ہوئے زنا کو حلال قرار دے دیا ہے۔ ہیڈ لائن تھی، ”عدت کے بغیر دوسرا نکاح باطل یا زنا نہیں، لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر شادی کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔ ”

Read more

پاکستان اور دوسرے ممالک کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کا تقابلی جائزہ

آج سے بیس تیس پہلے زمانہ طالبعلمی میں جب سو کے اٹھتے تھے تو پی ٹی وی پر قرآن پاک کی ترجمے کے ساتھ تلاوت لگا کرتی تھی، دعا ہوا کرتی تھی اور پھر صبح کی نشریات کا آغاز نعت سے ہوا کرتا تھا، بچوں کے لیے کارٹون اور بڑوں کے لیے معلوماتی پروگرام ہوا کرتے تھے۔ مستنصر حسین تارڑ جیسے ادیب لوگ اس ٹرانسمیشن کو ہوسٹ کیا کرتے تھے۔ شام چار بجے بچوں کے لیے ڈرامے اور رات آٹھ

Read more

ہم ہی وہ لوگ ہیں جو شیطان کی خواہش تھے

مری میں ایک فیملی نے ہوٹل میں کمرہ لینے کے لیے زیور رہن رکھے۔ الحمدللہ اسلامی ریاست ہے اور بھاری سے بھی بھاری اکثریت مسلمان ہے، کلمہ گو ہے، نمازی ہے، دیندار ہے، مسلمان ہے، بعض حاجی ہیں، بعض زوار ہیں، بعض عمرے کر چکے ہیں، ہر سال قربانیاں دیتے ہیں، بڑھ چڑھ کر صدقہ و خیرات کرتے ہیں، رمضان کے روزے رکھتے ہیں، باجماعت تراویح کا اہتمام کیا جاتا ہے، اعتکاف میں بیٹھنے والوں کو باقاعدہ دھوم دھام سے

Read more

عبد الرشید — ایک خود دار اور بہادر شخص

میں جب بھی سڑکوں، چوراہوں، بازاروں میں ہاتھ پاؤں سے سلامت، ہٹے کٹے مردوں، عورتوں، جوانوں، بچوں کو بھیک مانگتے اور ما نگنے کے نۓ نۓ طریقوںپے عمل کر تے دیکھتی ہوں خاص طور پر سفید شلوار کرتوں میں ملبوس سفید  ٹوپیاں لگاۓ ہاتھ میںتسبحیاں  گھماتے برگزیدہ افراد تو میرا سر نہ صرف شرم سے جھک جاتا ہے۔ ان کے پیچھے گھروں میں بیٹھے ان کے لواحقین پر بھی بہت غصہ آتا ہے۔ اور بے اختیار ۳۲سال پہلے سفید شلوار

Read more

کیا ہمارے مذہبی پیشواؤں میں جدید علوم کا مقابلہ کرنے کی قابلیت ہے؟

کچھ میرے خیر خواہ قسم کے لوگ مجھے یہ کہتے رہتے ہیں کہ تم مذہبی معاملات، مذہبی طبقہ یا تبلیغی جماعت جیسے موضوعات پر مت لکھا کرو کیونکہ یہ بہت حساس موضوعات ہیں اور لوگ مذہبی معاملات میں عقل کی بجائے جذبات کی پیروی کرتے ہیں۔ حتی کہ ایک مہربان قاری نے تو یہ تک کہہ دیا کہ ”اگر تم مذہب سے اتنے نالاں ہو تو مذہب کو ترک کردو“ ان تمام باتوں کا جواب میں کچھ اس طرح سے

Read more

عمرکوٹ: پاکستان کا واحد ہندو اکثریتی شہر جہاں محرومیوں کے ڈیرے ہیں

پاکستان میں حالیہ مردم شماری کے نتائج کے مطابق عمرکوٹ ضلع میں ہندو آبادی اکثریت میں ہے۔ 10 لاکھ 73 ہزار آبادی والے ضلع عمر کوٹ میں ہندوؤں کی آبادی لگ بھگ 52 فیصد ہے، اس کے باوجود منتخب ایوانوں میں اس ضلع سے کوئی بھی ہندو رکن اسمبلی منتخب نہیں ہوا ہے۔

Read more

افغانستان ميں محرم اور حجاب کے بغير عورتوں کا سفر ممنوع

طالبان نے ايک تازہ حکم نامے ميں عورتوں کا کسی ’قريبی رشتہ دار‘ مرد اور حجاب کے بغير لمبا سفر ممنوع قرار دے ديا ہے۔ عالمی سطح پر خود کو منوانے اور امداد کی بحالی کے ليے جاری کوششوں ميں طالبان کا يہ قدم کيسا ثابت ہو گا؟ افغان طالبان نے حکم جاری کيا ہے کہ طويل سفر کرنے والی خواتين کو کسی مرد کے بغير ٹرانسپورٹ کی سہولت فراہم نہ کی جائے۔ مختصر فاصلے تک سفر کرنے والی خواتين

Read more

امروہے کے ماموں اچھن

محلے والے انھیں میر صاحب کہہ کر مخاطب کرتے تھے۔ اماں اچھن پکارتی تھیں۔ امی بھجان یعنی بھائی جان کہتی تھیں۔ ہم ماموں کے بجائے ڈیڈی ڈیڈی کرتے تھے۔
ان کا نام امام نذر تھا اور وہ میرے بڑے ماموں تھے۔ امی سے اٹھارہ انیس سال بڑے۔ امروہے میں آٹھویں تک وہ جون ایلیا کے کلاس فیلو رہے۔ اتفاق سے دونوں کی تاریخ ولادت بھی ایک تھی۔ 14 دسمبر 1931۔

مجھے امروہے کے بارے میں تھوڑا بہت جو معلوم ہے، وہ یا تو اماں یعنی میری نانی نے بتایا یا ڈیڈی نے۔ اماں پردے دار خاتون تھیں اور گھر سے نہیں نکلتی تھیں۔ ڈیڈی ہجرت کے وقت سولہ سترہ برس کے تھے اس لیے ان کی یادداشت میں بہت کچھ محفوظ تھا۔

Read more

آدم زاد فرش خاک پر

انسان کا مٹی سے رشتہ چند قرنوں کی رفاقت نہیں بلکہ ہزاروں سال کی مسافتوں پر محیط ہے، اس سفر کی طولانی کا صحیح ادراک  انسانی عقل و فہم سے ماورا ہے صرف خالق کائنات ہی علیم و خبیر ہے، کب یہ مادی دنیا معرض وجود میں آئی، سائنسدان تو اپنی محدود بساط کے مطابق صرف اندازہ ہی لگاسکتے ہیں، کہا جاتا ہے کہ ہزاروں صدیاں پہلے یہ کائنات ایک آگ کا گولہ تھی، پھر ایک بہت بڑا دھماکہ ہواء

Read more

جون ایلیا ایک منفرد شاعر

جون ایلیا سے میری پہلی شناسائی یونی ورسٹی کے زمانے میں ہوئی۔ یہ وہ دور تھا جب میں قراقرم انٹرنیشنل یونی ورسٹی سے ایم اے ایجوکیشن کر رہا تھا۔ مجھے وہ دل نشین لمحات آج بھی یاد ہیں جب ہم لکچر سے فارغ ہو کر یونی ورسٹی کی کیفے ٹیریا تو کبھی سبزہ زار میں لکڑی کی سادہ کرسیوں پر ایک پیالی چائے سے محظوظ ہونے بیٹھ جاتے تھے۔ انگریزی ادبیات کا ایک طالب علم میرا دوست تھا۔ کبھی کبھار

Read more

کرپشن عوام شروع کرواتے ہیں

قارئین یہ کوئی دو سال پرانی بات ہوگی جو آپ کو سنانے جا رہا ہوں دل پر ہاتھ رکھیں اور پڑھتے جائیں میں نے ایام عاشورہ میں اپنے آبائی علاقے دیپالپور جانا تھا عاشورہ کے ایام میں ہی بابا فرید گنج شکر رح کا عرس ہوتا ہے تو عاشور اور عرس پر جانے والوں کا ایک جم غفیر ہوتا ہے بس والے آواز لگانا چھوڑ دیتے ہیں اور کرائے آسمان کو چھونے لگتے ہیں ایسے میں اگر کوئی سواری کہے

Read more

پچھتاوا

مصنف: Thom Conroy ترجمہ: سید محمد زاہد وہ آدمی مرتے وقت بہت پر سکون تھا۔ ہلکے پھلکے لہجے میں بات کرتے ہوئے کہہ رہا تھا کہ میں نے ایسی کامیاب زندگی گزاری ہے جس میں کوئی پچھتاوا نہیں ہے۔ اس شام وہ کچن میں بیٹھی اپنی زندگی کے اہم واقعات کے بارے میں سوچنے لگی۔ لطف اندوز ہوتے ہوئے ان کو ترتیب دینا شروع کیا۔ دو کالموں کی فہرست بنائی۔ پچھتاوا / اطمینان۔ پہلے کالم میں شادی، بچے اور پڑھانا

Read more

امروہے والے ماموں اور کراچی والے چچا

کیا یہ بات کسی اعزاز سے کم ہے کہ آپ کا نام اور جون ایلیا کا نام کسی رسالے میں ایک ساتھ شائع ہو؟ میں ابھی اسکول میں پڑھتا تھا کہ لیٹر ٹو دی ایڈیٹر لکھنا شروع کردیے۔ اِدھر اُدھر تو بھیجتا ہی تھا، سسپنس ڈائجسٹ کو بھی بھیجنے لگا۔ کبھی سوچا نہیں تھا کہ ایک دن اس ادارے میں بیٹھ کر دوسروں کے خطوط چھانٹوں گا۔ لیکن وہ بہت بعد کا واقعہ ہے۔ اسکول کالج کے دنوں میں خط

Read more

توہین اسلام و رسول اسلام کے نام پر تشدد: پس پردہ عوامل، ذمہ داران اور اس کا حل

توہین اسلام اور رسول اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نام پر تشدد اور ماورائے عدالت و انصاف گھناؤنے قتل کے جرم کا ارتکاب وہ لوگ کرتے ہیں جنہیں عشق رسول کا دعوہ ہے۔ اس عمل میں کسی خاص فرقہ کو کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جا سکتا، سبھوں کے دامن داغدار اور ہاتھ رنگین ہیں۔ ایسا کرنے والی بھیڑ کی غالب ترین اکثریت کے عشق اور اتباع رسول کا حال یہ ہے کہ روز مرہ کی

Read more

خاک کربلا کی سرخ تسبیح اور ایک نیا نیا عقیدت مند

انچولی میں خدا جانے کس نے یہ روایت ڈالی کہ ہر پرچون فروش کو خالو کہا جاتا تھا۔ ہمارا کرائے کا مکان جس سڑک پر تھا، وہاں تین چار خالوؤں کی دکانیں تھیں۔ انچولی شیعہ اکثریت کا محلہ ہے۔ محرم نہ بھی ہو تو آئے دن مجالس ہوتی رہتی ہیں۔ میلاد بھی ہوتے ہیں۔ لوگ سارا سال نوحے سنتے ہیں۔ کربلا کی نسبتیں اور شیعہ محاورے بول چال کا حصہ ہیں۔ کسی متعصب غیر شیعہ کے لیے ایسے محلے میں

Read more

غلطی ہمیشہ عورت کی کیوں ہوتی ہے؟

پہلے موٹر وے کیس سامنے آیا، پھر نور مقدم اور اب مینار پاکستان۔ تینوں میں یہی بتایا گیا کہ غلطی عورت ہی کی تھی۔ وہ وہاں گئی کیوں تھی۔ وہ کسی محرم کو ساتھ لیے بغیر گھر سے کیوں نکلی تھی۔ بعض خواتین بھی بتاتی ہیں کہ ہم تو ہمیشہ جاتے ہیں ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔ جن کے ساتھ یہ ہوا وہ بھی اسی اعتماد میں ماری گئی ہوں گی کہ ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔

Read more

طالبان نے دس دن میں افغانستان کے اہم ترین علاقوں پر کیسے قبضہ کیا؟

طالبان دس دنوں میں تیزی کے ساتھ پیش قدمی کرتے اور شہروں اور دیہاتوں پر قبضہ کرتے افغانستان پر قابض پر ہو چکے ہیں۔ طالبان جنگجوؤں نے چھ اگست کو افغانستان میں پہلے صوبائی دارالحکومت پر قبضہ کیا تھا اور پھر 15 اگست تک وہ کابل شہر کے دہانے پر آ کھڑے ہوئے تھے۔

Read more

میر انیس کے مرثیوں میں ہندوستانی ماحول کیوں ہوتا تھا؟

میر انیس پہ جو اعتراض اٹھائے جاتے ہیں ان میں سب سے عام یہ ہیں کہ اول تو کربلا والوں کے رسم و رواج وہ نہ تھے جو ادھر ہم لوگوں کے ہیں، پھر یہ کہ بھلا وہ ہماری طرح رو کیسے سکتے تھے، ان کی خواتین ہماری گھریلو عورتوں والی زبان کیسے بول سکتی تھیں؟ ان کے یہاں مہندی کی وہ رسم کیسے ہوئی جو خالصتاً ہندوستانی شادیوں کا فنکشن ہے، ان کا لباس، اٹھنا بیٹھنا، سب کچھ میر انیس نے خالص ہندوستانی ماحول میں کر دیا جب کہ وہ سب تو عرب تھے۔

ایک مزید قصہ یہ اٹھایا جاتا ہے کہ میر صاحب نے بعض مقامات پہ غلو (جھوٹ بولنے ) کی حد کر دی۔ گھوڑے کی بات ہو رہی ہے تو اس کی صفتیں آسمانی ہیں، تلوار ہے تو اس کا مقابل کوئی نہیں، موسم کی شدت کا بیان ہے تو اس میں سوا نیزے والا معاملہ ہے اور جو بند گریے کے ہیں ان میں بھی ایسی کیفیت پیدا کر دی کہ جیسے میر انیس خود وہاں موجود تھے۔

Read more

میرے بچپن کا محرم

محرم کے پہلے عشرے میں خانیوال کے مرکزی امام بارگاہ سے دو جلوس برآمد ہوتے ہیں۔ ایک چھٹی محرم کو اور دوسرا یوم عاشور۔ آج چھٹی محرم ہے۔ مجھے اپنے بچپن کا خانیوال یاد آ رہا ہے۔ میں ماضی میں جھانکنے کی کوشش کررہا ہوں۔ میری بچپن میں محرم آتے ہی دادی اماں کے گھر میں چارپائیاں الٹی کردی جاتی تھیں۔ ایسا اس وقت کیا جاتا تھا جب گھر میں کوئی موت ہوجائے۔ امام حسین کا سوگ ہمارے گھر کا سوگ

Read more

محرم تو سب کا ہوتا تھا!

ہندو تعزیہ داروں میں ایک عجیب قسم کی رسم رائج تھی۔ کچھ لوگ دسویں محرم کی رات کو "پیک” بنتے تھے۔ انہیں کچھ لوگ "ناتک” بھی کہتے تھے۔ ان کا حلیہ بہت عجیب سا ہوتا تھا۔ سر پر بہت بڑی سی پگڑی ہوتی تھی۔ بالکل ویسی کہ اگر آپ کپڑے کے تھان کو سر کے گرد لپیٹتے جائیں اور آخر میں ایک کونا طرے کی طرح باہر نکال لیں۔ کمر میں ایک چوڑا سا پٹہ بندھا ہوتا تھا جس میں

Read more

حضرت عمر فاروق اعظم کی گڈ گورننس!

اسلامی سال کا پہلا ماہ محرم الحرام کی پہلی تاریخ یوم شہادت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے شروع ہوتی ہے۔ محرم الحرام کا مطلب ہی یہی ہے ایثار قربانی ہے، محرم الحرام کے ماہ میں بہت سے معجزات ہوئے ہیں۔ 10 محرم کو زمین و آسمان اور لوح و قلم تخلیق کیے گئے۔ 10 محرم الحرام کو حضرت آدم اور اماں حوا پیدا ہوئے۔ 10 محرم کو حضرت آدم علیہ کی توبہ قبول ہوئی۔ 10 محرم کو فرعون

Read more

محرم الحرام

نیا اسلامی سال اپنے احترام اور تقدس کے ساتھ ہم پر سایہ فگن ہو چکا ہے، پہلا اسلامی مہینہ ”محرم الحرام“ ہے۔ اللہ رب العزت ارشاد فرماتے ہیں : ”تحقیق اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک مہینوں کی گنتی بارہ ہے، اور ان میں سے چار مہینے حرمت والے قرار دیے گئے ہیں، ان میں تم اپنے نفسوں پر کسی قسم کا کوئی ظلم نہیں کرنا“ ۔ (سورۂ توبہ : 36 ) خطبہ حجتہ الوداع

Read more

افغانستان میں طالبان کی پیش قدمی پر پاکستان کے قبائلی اضلاع میں رہنے والوں کے خدشات کیا ہیں؟

سنہ 1980 میں افغان پناہ گزین کے آنے سے کرّم کی آبادی میں ایک واضح فرق رونما ہوا۔ مذہب، جو اس سے پہلے زیادہ توجہ کا مرکز نہیں ہوتا تھا، وہ آہستہ آہستہ افغان جہاد کی نظر ہو گیا جس کے نتیجے میں مذہب سیاسی مقاصد کے لیے بھی استعمال ہونا شروع ہو گیا اور مذہب کا نام استعمال کرنے والوں کو وہ خصوصی طاقت مل گئی جو اس سے پہلے ان کے پاس نہیں تھی۔

Read more