نفرت کا کاروبار

ہمارے معاشرے میں عدم برداشت، تشدد، غصہ اور نفرت دن بہ دن بڑھتی جا رہی ہے۔ غصہ ویسے تو باقی جذبوں کی طرح ایک جذبہ ہی ہے لیکن اگر یہ جذبہ دوسرے جذبات کی طرح ایک حد سے بڑھ جائے تو اسے ایک بیماری تصور کیا جاتا ہے۔ اختلاف رائے کسی معاشرے کا حسن ہوتا ہے اور زندہ معاشرے کی نشانی ہے۔ جس معاشرے میں مختلف آراء، مختلف کلچر، مختلف مذاہب، مختلف زبان، مختلف سیاسی اور مذہبی رجحان رکھنے والے

Read more

ماہ صفر

دین اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو زندگی کے ہر معاملے میں رہنمائی کرتا ہے اس کے باوجود کچھ لوگ اپنی محدود سوچ سے کوئی بھی عمل تراش کر اسے دین میں شامل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جسے یہی سمجھا جاسکتا کہ ان تک دین مکمل نہیں پہنچا انہوں نے دین کو خود میں ڈھالنے کی کو شش ہی نہیں کی بے شمار خود ساختہ نظریات میں ماہ صفر کے حوالے سے کچھ بے بنیاد باتیں عوام میں

Read more

عورت کااستحصال

اسلام نے عورت کو جس طرح عزت دی اور جو مقام دیا وہ بیچارے مردوں نے دل سے تسلیم نہیں کیا، ہمارے معاشرے کے مٹھی بھر نام نہاد بہادر مردوں نے شروع سے عورتوں کو تختہ مشق بنایا ہوا ہے، ان کا صنف نازک پرتشدد محض وجود تک محدود نہیں بلکہ الفاظ کے نشتروں سے خواتین کی روح کو بھی زخمی کیا جاتا ہے۔ مردوں کے درمیان تصادم کے دوران ایک دوسرے کودی جانے والی ہر قسم کی گالی میں

Read more

چرب زبانی وبالِ مراسم

متین جہانوی بچپن سے ذہین تھا۔ بڑا ہو کر مزید مہین ہوتا گیا۔ ذہانت اسے وراثت میں اور متانت نام کے اثر سے ملی تھی۔ لیکن مہین ہونا اس کا فطری عمل تھا۔ پیدائشی کمزور، ناتواں اور بیمار زدہ ہونے کی وجہ سے اس کے مزاج میں نازکی اور سرشت میں تنک مزاجی شامل تھی۔ خوش بختی سے اسے متعدد تعلیمی ڈگریاں حاصل ہو گئیں، جس کا برملا اظہار وہ ہر ایرے غیرے نتھو خیرے سے کیا کرتا۔ بشمول عزیز

Read more

طاہرہ کاظمی، میں اور آپ

ڈاکٹر صاحبہ کی پوسٹ پڑھ کر آدھی ڈاکٹر ہو گئی۔ انہوں نے قصائی گائناکالوجسٹ سے بچنے کا طریقہ بتایا۔ انہوں نے بتایا کہ کب آپ کو نارمل اور کب آپ کو سی سیکشن کی طرف جانا ہے۔ آپ کو اپنی حالت کا پتہ ہو۔ انہوں نے بتایا کہ آپ کا حق ہے آپ ڈاکٹر سے سوال کریں۔ اس اندھیر معاشرہ میں وہ خواتین کی زندگی کی راہ ہیں۔ میرے بچے نہیں مگر مجھے کافی علم حاصل ہوا ان کے ذریعے۔

Read more

کیا عورتوں کی تعلیم اور کام کرنا ضروری ہے؟

پچھلے دنوں ایک واقف کار خاتون کا آپریشن تھا۔ اور وہ اس سے ایک ہفتہ پہلے سے ڈاکٹرز اور اسپتال آ جا رہی تھیں۔ آپریشن سے پہلے جسم کی مدافعت کی ممکنہ تیاری جاری تھی۔ ڈرپس، دوائیاں، غذا، پرہیز سب ہو رہا تھا۔ بیماری محبت کی طرح بڑے عرصے سے پالی گئی تھی۔ وقتی ٹوٹکے، دیسی جگاڑوں نے صورت حال اتنی خراب کر دی کہ مرتا کیا نہ کرتا، کے مصداق جراحی ہی آخری حل رہ گیا۔ سات آٹھ دن

Read more

عجب نظام کے غضب اثرات

ایک تو ہمارا نظام تعلیم ہی عجب اس پر مخلوط نظام تعلیم غضب۔ جن معاشروں میں شعور اور اقدار کی کمی ہو وہاں ایسی عجب غضب باتیں ہوتی ہیں۔ بنیادی طور پر ہم ایک مسلم معاشرہ ہیں۔ مخلوط تعلیم کا سب سے بڑا نقصان ہمیں اسلامی اقدار کی پامالی کی صورت میں نظر آتا ہے مخلوط تعلیم کو درست قرار دینے والے اس ضمن میں دو دلائل بہت زیادہ دیتے ہیں۔ 1۔ خواتین کا جمعے اور عید کی نمازوں میں

Read more

بے وارث موت

چودہ جون دو ہزار تئیس: یونان کے لونیئین سمندر میں ڈنکی کے ذریعے غیر قانونی طور پر جانے والی کشتی الٹ گئی۔ جس میں اندازہ چار سو سے ساڑھے سات سو مہاجر سوار تھے۔ بیاسی اموات کی تصدیق ہوئی اور ایک سو دس کے قریب کو بچا لیا گیا۔ باقی سب لاپتہ ہیں۔ ان میں دو سو نو پاکستانی بھی شامل ہیں۔ اٹھارہ جون دو ہزار تئیس: ٹائٹینک کی سال خوردہ باقیات کو دیکھنے جانے کا ایڈونچر کرنے والے اینگرو

Read more

حضرت سلطان محمد مراد شاہ

انبیاء اور رسولوں کے بعد صحابہ کرام، خلفائے راشدین، تبع تابعین اور اولیائے کرام نے پوری دنیا میں اسلام کا پرچم سربلند کیا۔ اولیائے کرام نے توحید کا جو بیچ بویا اس کی مثال نہیں ملتی اسی توحید کے بیچ نے اسلام کی ترویج کا کام کیا۔ اسلام کے جتنے بھی پیروکار ہیں آج تک سب امن و سلامتی اور صبر و تحمل کا درس دیتے ہیں۔ برصغیر پاک و ہند میں اسلام اس وقت آ چکا تھا جب کہ

Read more

ٹیٹو بنوانے کا فیشن

آج کل پاکستان کے کچھ شہروں میں ٹیٹو میکنگ کا رواج بڑھتا جا رہا ہے۔ اور ٹیٹو آرٹسٹس دن دگنی رات چوگنی ترقی کر رہے ہیں۔ پہلے تو صرف مرد ہی ٹیٹو بنواتے تھے مگر اب خواتین بھی اس معاملے میں مردوں کے شانہ بشانہ ہیں۔ اسلام آباد کے ایک ٹیٹو آرٹسٹ بتاتے ہیں کہ ان کے پاس خواتین بھی آتی ہے اور جسم کے مختلف حصوں پر ٹیٹو بنواتی ہیں جب کہ ایک فی میل آرٹسٹ کہتی ہیں کہ

Read more

ہم نے ہیرو ازم کے لیے غزنوی اور غوری کو ادھار پر لیا ہوا ہے: فرنود عالم

سرخیاں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا خطاطی کی طرح ماضی کا حوالہ بن جائے گا سوشل میڈیا سے پہلے روشن خیالوں کے لیے اظہار کے آزاد مواقع میسر نہیں تھے معروف کالم نگار، ہیومن رائٹس ایکٹویسٹ اور سماجی مبصر، فرنود عالم سے ایک مکالمہ انٹرویو: اقبال خورشید جبر کی تاریکی میں اس کے الفاظ کی بازگشت امید افزا ہے، پرشور سناٹے میں اس کی آواز روشن خیالی کی نوید ہے۔ یہ اس شخص کا تذکرہ جو اندھیری سرنگ میں، بغیر رکے

Read more

آئی جی پی عثمان انور پنجاب پولیس اور حقائق

عثمان انور صاحب آئی جی پنجاب ہیں۔ میری مرحوم سی سی پی او عمر شیخ سے یاد اللہ تھی۔ ڈی آئی جی عبدالغفار قیصرانی صاحب سے احترام والا رشتہ ہے۔ ڈی پی او وسیم گورمانی میرے سکول سینئیر اور قریبی ہمسائے رہے ہیں۔ علاوہ ازیں اپنے پیشے کے تقاضوں کی بدولت درجنوں ڈی پی اوز سے واسطہ رہا ہے۔  میرا مجموعی تجربہ کہتا ہے کہ اکثر افسران وہ ہیں جو ادھیڑ عمری کی وجہ سے یا شاید عہدے کے کروفر

Read more

کنیز فاطمہ کو گھر بسانا ہے۔ چوتھی قسط

جمیلہ کے بچوں کے نام فلموں کی ہیرو ہیروئنوں کے نام پر تھے دیبا، زیبا اور شاہد۔ جب کہ کنیز کے بچوں کے نام ان کے سسر نے قرآنی حروف سے رکھے۔ زینت، عفت، شفاعت، محمد زمان۔ سسر ہومیو پیتھ ڈاکٹر اور شاعر تھے، بینائی جاتی رہی تھی۔ ان کا مطب بھی گھر میں ہی تھا۔ شیشی کی بناوٹ سے پہچان جاتے تھے کہ کون سی دوا ہے۔ مریض یا گھر کے کسی فرد سے کنفرم کرنے کے بعد اسی

Read more

پارو پگلی مٹی میں کیا ڈھونڈتی ہے؟

ایک دن پارو مجھے یونیورسٹی کی کینٹین میں مل گئی۔ بس اچانک ہی۔ شاید سات آٹھ سال بعد ۔ اب ہم دونوں بچپن کی حدود پار کر چکے تھے۔ میری بارہ تیرہ سال کی عمر تک تو باقاعدہ ان کی امی برقعہ میں لپٹی اپنے تین بچوں کے ساتھ ہمارے گھر آتی رہی تھیں مگر پھر وقت اور بڑھتی مصروفیات کے ساتھ ملنا جلنا منقطع سا ہو گیا۔ لیکن بھئی سب کچھ بھلایا جاسکتا ہے پر پارو کی موٹی کجریلی

Read more

جمنا داس اختر؛ اردو صحافت کا ایک ناقابل فراموش کردار!

گزشتہ برس اردو صحافت اپنے دو سو برس مکمل کر چکی ہے۔ اس سلسلے میں کلکتہ سمیت ہندوستان اور پاکستان کے بہت سے شہروں میں اردو صحافت کو باقاعدہ جشن کی صورت میں منایا گیا۔ دو سو برس پہلے اردو صحافت کی ابتدا کے وقت ہمارا جغرافیائی محل وقوع آج کی طرح منتشر نہیں تھا اور نہ ہی زبان کی بنیاد پر لوگوں کے درمیان مذہبی نفرت کی سنگلاخ دیواریں حائل تھیں بلکہ کسی حد تک وہ زمانہ آپسی محبت

Read more

ترکی میں پولنگ شروع، اپوزیشن کا ’سب سے طاقتور‘ صدر اردوغان کو شکست دینے کا خواب

ترکی کے سب سے طاقتور صدر اردوغان اتوار کے انتخابات میں اپنے خلاف متحد ہونے والی حزب اختلاف کے مقابلے میں اپنی سیاسی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ رائے عامہ کے جائزوں میں اپوزیشن رہنما کمال قلیچداراوغلو آگے ہیں۔

Read more

”ہم جنس پرستوں“ کو سعودی عرب میں داخلے کی اجازت

حالات کا جبر بہت ہی بے رحم ہوتا ہے، جو قومیں جان بوجھ کر یا کسی خوامخواہ کے مغالطے یا تکبر و رعونت کی وجہ سے اپنے عصر سے بیگانہ رہتی ہیں وہ آہستہ آہستہ زوال کے بلیک ہول میں کہیں گم ہوجاتی ہیں اور قصہ پارینہ بن جاتی ہیں، بعد میں آنے والی نسلیں ان کے زوال کی کہانیاں کتابوں میں پڑھتی رہتی ہیں اور انہیں پتا چلتا ہے کہ کتنی بڑی بڑی سلطنتیں اور تہذیبیں جو خود کو

Read more

مسجد واسی، حقیقی توبہ اور مذہبی بیانیہ

رمضان کے کٹھن معمولات سے حواس پوری طرح تاحال بحال نہیں ہو پائے۔ مجھے رمضان میں مختلف اجتماعات، دعا اور طاق راتوں میں مسجد جانا اچھا لگتا ہے اور وہاں آنے والی خواتین نے مجھے کہا آپ رمضان کے بعد جمعہ کی نماز کے لئے بھی آئیے گا اگر فرصت ملے تو ۔ میں نے فوراً حامی بھر لی۔ برائے مہربانی آپ مجھے میری اس پسندیدگی پہ بہت مذہب پرست اور نیک مسلمان سمجھنے کی غلطی نہ کیجیے گا، میں

Read more

اگلا وزیراعظم کون ہو گا، عمران خان یا بلاول بھٹو؟

مذاکرات کا تیسرا دور کسی بڑے بریک تھرو کے بغیر ختم ہو گیا۔ اگرچہ حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے پر اتفاق ہو گیا تھا مگر یہ طے نہیں کیا جا سکا تھا کہ یہ انتخابات کون سی تاریخ کو ہوں گے ؟ پی ٹی آئی کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور حکومت کی طرف سے اسحاق ڈار دونوں نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ

Read more

عید کے کپڑے

عید کے کپڑے خریدنا اور سلوانا کسی پہاڑ سر کرنے سے کم کارنامہ نہیں اس لیے ہر شخص خصوصاً خواتین اس معاملے میں بہت پریشان ہوتی ہیں۔ اس سلسلے میں کچھ ٹپس دینا چاہوں گی۔ میں ہمیشہ رمضان سے بہت پہلے کپڑے خرید کر سلوا لیتی ہوں تاکہ رمضان میں نہ تو بازار جانا پڑے نہ ہی مہنگی چیزیں خریدنی پڑیں۔ اس لیے اگر آپ برانڈ کونشئس نہیں اور لیٹسٹ عید کولیکشن ہی نہیں پہننا چاہتے تو رمضان سے پہلے

Read more

کیا پورے پاکستان میں ایک ہی دن عید منانا ضروری ہے؟

  عید کی آمد آمد ہے۔ پاکستانی مسلمان ایک طرف خوشی سے سرشار ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے عبادت کے جذبے کے ساتھ رمضان گزارنے کہ موقع عطا فرمایا۔ اور انعام کے طور پر عید کی آمد کی نوید ہے۔ لیکن دوسری طرف ایک خدشہ بھی لگا ہے کہ کیا اس بار بھی عید پر وہی تماشا ہو گا جو پچھلے کئی برسوں سے جاری ہے؟ کیا اس سال بھی وطن عزیز میں لوگ اس خوشی کے موقع پر منقسم

Read more

گیلری خالی ہے!

ہم آج ایک ایسی دنیا میں رہتے ہیں جہاں میلوں کے فاصلے اب قصہ پارینہ بنتے جا رہے ہیں۔ آپ دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں اپنے پیاروں سے یاروں سے ”اگر“ رابطے میں رہنا چاہیں تو رہ سکتے ہیں۔ نہ ملنا چاہیں تو ایک ہی چھت تلے رہتے ہوئے بھی ایک دوسرے کو نظر انداز کر سکتے ہیں۔ ہمہ وقت ٹیکنالوجی نے فاصلوں کو مٹانے اور بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یوں فاصلے سمٹ کر بھی

Read more

تاریخ: 18 اپریل 1993 سے 18 جولائی 1993 تک

8 جنوری 1993 ء میں جب چیف آف آرمی سٹاف جنرل آصف نواز جنجوعہ کا دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ہوا تو اس وقت سنیارٹی لسٹ میں بالترتیب لیفٹیننٹ جنرل رحم دل بھٹی، لیفٹیننٹ جنرل محمد اشرف، لیفٹیننٹ جنرل فرخ خان اور لیفٹیننٹ جنرل عارف بنگش شامل تھے، تاہم وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے چاروں جرنیلوں کو سپر سیڈ کرتے ہوئے پانچویں جنرل عبدالوحید کاکڑ کو پاکستان کی بری فوج کا سپہ سالار مقرر کر دیا۔

Read more

خوب تماشہ لگا رکھا ہے

سیاست بڑی عجیب اور غلیظ چیز ہے۔ یہ پہلے لمحے میں محرم ہوتی ہے اور اگلے لمحے میں مجرم۔ ہمارے ملک میں بہت ساری مقدس چیزیں ہیں جن میں مختلف ادارے بھی شامل ہیں۔ اسی طرح کچھ سیاسی لوگ بھی مقدس ہیں جو کسی زمانے میں چور ڈاکو ہوتے ہیں وہ مقدس ہو کر وزیر اعلی بھی بن جاتے ہیں۔ اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستانی سیاست میں کچھ معتبر ہے یا پھر کوئی اخلاقیات ہے تو معذرت کے

Read more

مقدس تہوار اور ہماری منافقت

سال بھر ٹی وی اور کانسرٹ میں ناچتے گاتے فنکار وقت اور تہوار کے ساتھ اپنی کینچلی بدل لیتے ہیں۔ رمضان میں میرا ہوں کہ مطیرہ سب دین کے بھاشن دینے لگتے ہیں کچھ تو خاص طور پر سیزن لگانے پاکستان آتے ہیں۔ نعتیں پڑھتے اور ٹی وی پر سج دھج کے رنگ برنگی پگڑی اور مختلف تراش کی داڑھیوں والے ”علماء“ کے درمیان بڑے اسٹائل سے سر پر دوپٹہ سجائے کہ ہیئر اسٹائل بھی نظر آئے بیٹھی دینی امور

Read more

بابا ویٹ: ’دریا دل‘ انگریز پولیس افسر جن کی سخاوت کے قصے آج بھی چکوال میں مشہور ہیں

بھلیال گاؤں کے ملک حاکم خان بتاتے ہیں کہ ویٹ صاحب کبڈی کے مقابلوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ’بُک بھر‘ کر پیسے بطور انعام دیتے تھے۔ ملک حاکم خان مزید بتاتے ہیں کہ ویٹ صاحب روانی سے پنجابی بولتے تھے۔

Read more

جوں کی رفتار سے رینگتی ہوئی جوئیں!

یہ تم اتنی زور سے سر کیوں کھجا رہی ہو؟ آپا نے متجسس ہو کر ہماری طرف دیکھتے ہوئے پوچھا۔
ایسے ہی۔ ہم نے رسالے سے نظر اٹھائے بغیر جواب دیا۔
جوئیں تو نہیں سر میں۔ وہ گھبرا کر بولیں
کیا پتہ۔ ہماری بے نیازی عروج پہ۔
امی، امی، اسے دیکھیے آج یہ پھر سر کھجا رہی ہے۔ آپا فوراً امی کے پاس پہنچیں۔

اف خدایا، کیا پھر سے جوئیں لے آئی یہ لڑکی؟ کیا کروں اس کا؟ امی نے سر پیٹ لیا۔ ایک تو گھنے بالوں کا ٹوکرا سر پہ، اوپر سے ہر دوسرے دن جوئیں۔ امی روہانسی ہو رہی تھیں۔

ٹنڈ کروا دیں اس کی یا ڈی ڈی ٹی ڈال دیں سر میں۔ پاس سے ہی کسی بھائی نے لقمہ دیا۔

Read more

علامہ سید صبیح حیدر شیرازی صاحب سے بات چیت

عموماً مختلف طبقہ ہائے فکر کے جید افراد کی سرگزشت شوق سے پڑھی جاتی ہے۔ ایک تاثر ہے کہ سرگزشت کسی گیت نگار، فنکار، اہل قلم، موسیقار، خطاط یا مصور وغیرہ کی ہوتی ہے۔ سوال ہے کہ کیا سرگزشت کسی عالم کی نہیں ہو سکتی؟ میری ایک اہل تشیع عالم سے اتفاقا ملاقات ہوئی جو بعد ازاں دوستی میں بدل گئی۔ علامہ سید صبیح حیدر شیرازی صاحب لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔ مہینے دو مہینے بعد میرا لاہور جانا ہوتا

Read more

سر مقتل کی ضبطی پر: حبیب جالب

  مرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا یہ اشعار اردو ادب کے معروف شاعر اور جمہوریت کے حق میں سینہ سپر رہنے والے حبیب جالب ؔکے ہیں۔ حبیب جالبؔ، یعنی ایک ایسی شخصیت جو تادم حیات نہ کبھی کسی حکمراں کے سامنے جھکے اور نہ ہی عوام کے مسائل اور

Read more

حمل کے مسئلے کے حل کے مطابق عورتوں اور مردوں کی اقسام

مصنف: ڈاکٹر لبنیٰ مرزا، سید محمد زاہد، رخسانہ فرحت حمل کیا ہے؟ جب ایک مادہ کا انڈا ایک نر کے اسپرم کے ساتھ مل کر ایک ایمبریو بناتا ہے اور وہ ایمبریو کامیابی سے ایک عورت کے رحم کی دیوار سے جڑ کر غذائیت حاصل کر کے پھلنا پھولنا شروع کرتا ہے تو اس کو حمل ٹھہرنا کہتے ہیں۔ حمل کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد یہ بچہ اپنی ماں کے جسم سے علیحدہ ہوجاتا ہے جس کے بعد اس

Read more

خواتین کے لئے مساوی حقوق کی جد و جہد کو درپیش خطرات

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ہم نے دہائیوں کی جد و جہد اور کوششوں کے بعد اس شعبہ میں جو کامیابیاں حاصل کی تھیں، اب ان میں تنزلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ خواتین کو ہر شعبہ اور خاص طور سے جدید ٹیکنالوجی کے شعبہ میں بھی امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ سیکرٹری جنرل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ

Read more

میں بھی چاہتا ہوں وہ کہے میرا جسم میری مرضی

میں عورت کی تحقیر کا ہرگز قائل نہیں ہوں لیکن عورت کی بطور اشتہار تشہیر بھی مجھے ہرگز ہرگز قبول نہیں ڈھکی ہوئی عورت قدرت کا قیمتی خزانہ ہے۔ عورت نہ صرف ایک خوبصورت گہرا راز ہے بلکہ نرم و نازک تتلیوں کے پروں جیسی اور چھوئی موئی کے پتوں جیسی حساس سی موہنی نعمت بھی ہے۔ اگر مرد اسلام کے اہم رکن حج میں عورت کے نقش قدم پہ نہ چلے تو اس کے حج کے ارکان پورے نہیں

Read more

ورکنگ ویمن کے مسائل

ورلڈ ڈویلپمنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 28 %خواتین اپنی صلاحیتوں کے اظہار یا اپنے گھرانوں کو مالی سپورٹ دینے کے لئے مختلف ملازمتیں یا بزنس کرتی ہیں جو ایک حوصلہ افزا پہلو ہے لیکن اس رپورٹ کا حوصلہ شکن پہلو یہ بھی ہے کہ پاکستان کی 72 %خواتین کا عملی میدان میں کوئی کردار نہیں ہے اور وہ محض خانہ داری تک محدود ہیں یا سماجی سطح پر ناسازگار حالات انھیں گھر بیٹھنے پر مجبور کر دیتے

Read more

مسلم خواتین کو با اختیار اور خوبصورت بنانے میں حجاب کا کردار

قرآن ہم مسلمان مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے لباس میں حیا کی اہمیت سکھاتا ہے۔ بہت سے لوگوں کے لیے، حجاب شائستگی کی علامت کے طور پر کام کرتا ہے، جو رازداری اور غیر محرم مردوں کی نظروں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔ لیکن آج میری بلاگ پوسٹ خاص طور پر پاکستانی ثقافت میں مسلم خواتین پر مرکوز ہے جو حجاب کو ایمان کے ایک طاقتور اظہار کے طور پر پہنتی ہیں اور اسلام کی تعلیمات کے مطابق شائستہ

Read more

امجد اسلام امجد، ضیاء محی الدین : پاکستان قیمتی اثاثے سے محروم ہو گیا

سال 2023 اپنے آغاز میں ہی پاکستان کے ادب کے لیے بھاری ثابت ہو رہا ہے۔ ابھی ہم امجد اسلام امجد کی جدائی کے صدمہ سے سنبھل نہ پائے تھے کہ آسمان شعر و ادب کے درخشاں ستارے اپنی آواز اور لب و لہجے کے لیے منفرد شہرت کے حامل جادو گر اینکر اور مصنف ضیا محی الدین 92 برس کی عمر میں وفات پا گئے انا للہ وانا الیہ راجعون۔ لاہور میں 1944 کو جنم لینے والے امجد اسلام

Read more

’عورت کو صرف سیکس کی غرض سے دیکھا جاتا ہے‘ شام کے بعد خواتین کا گھر سے نکلنا ’معیوب‘ کیوں سمجھا جاتا ہے؟

ایف نائن پارک میں گن پوائنٹ پر مبینہ ریپ کے واقعے کے بعد خواتین اکیلے باہر نکلتے وقت مزید خوفزدہ رہتی ہیں۔ پارک میں واک کے لیے آئی ایک لڑکی نے بتایا کہ ’جب بھی ہم نکلیں تو کوئی نہ کوئی گاڑی یا موٹرسائیکل پیچھے لگ جاتی ہے۔‘

Read more

ضیا محی الدین صاحب کے انتقال پر ایک تعزیتی تحریر

ضیا صاحب ریڈیو اور تھیٹر کی دنیا کے بے تاج بادشاہ تھے۔ ان کی آواز کا اتار چڑھاؤ۔ لہجے کی شائستگی۔ روانی اور الفاظ کی ادائیگی کچھ ان ہی حصہ تھی۔ مرحوم نے مختلف افسانہ نگاروں اور مصنفین کے مضامین کچھ اس انداز سے پڑھے کہ ہر کردار سامنے چلتا پھرتا۔ محسوس ہوتا ہے۔ اسد محمد خان کی کہانی باسودے کی مریم۔ مئی دادا۔ مرزا فرحت اللہ بیگ کے مضامین۔ پطرس کے مضامین۔ محمد علی ردولی کے خطوط جو انہوں

Read more

ہماری نوجوان نسل اور سوشل میڈیا کا کردار

انٹر نیٹ نے پوری دنیا کو گلوبل ویلج بنادیا ہے لیکن افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ ہمارے پاکستانی معاشرے میں مغربی تہذیب کے بڑھتے ہوئے غلبے نے ہمیں اپنی اصل تہذیب وثقافت کے ساتھ ساتھ اپنی مشرقی روایات سے بھی بہت دور کردیا ہے سوشل میڈیا نے نوجوانو ں کے ذہنو ں کو پلٹ کر رکھ دیا ہے انہیں علم ہی نہیں کہ وہ کس دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں ٹی وی چینلز پر اس قسم کے پروگرام

Read more

کم ظرف کو بھی اہلِ نظر کہہ دیا

یہ بات گذشتہ سال کی ہے جب پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کی قسمت بدلی اور ان کو وزیراعظم پاکستان بنا دیا گیا۔ مجھے بہت پہلے سے اندازہ تھا کہ جمہوریت کے اس کھیل میں کسی کی بھی لاٹری نکل سکتی ہے۔ یہ تمام سیاسی لوگ ایک چہرے پر کئی چہرے سجا کر رکھتے ہیں۔ پاکستان کی فوج کے کردار پر ہمارے سیاسی لوگ آئے دن تبصرہ کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان کے سیاست دانوں میں صداقت اور امانت داری کا بہت

Read more

پشاور دھماکہ: خاموش نیرو بانسری بجا رہا ہے

پولیس لائن پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکہ ہوا۔ آخری خبریں آنے تک سو سے زائد نمازیوں کی شہادت ہو چکی ہے۔ پہلے یہ خبر آئی کہ عمر مکرم خراسانی نے جو کہ تحریک طالبان پاکستان کے لیڈر ہیں، اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے اور یہ بیان دیا ہے کہ اس دھماکے کے ذریعہ ان کے بھائی خالد خراسانی کے قتل کا بدلہ لیا گیا ہے۔ خالد خراسانی کا تعلق مہمند ایجنسی سے تھا اور مہمند

Read more

بے حیا لڑکی

میں پہلی بار اس چھوٹے سے دیہات سے کراچی آیا تھا جسے اب تو شہری لوگ بھی گوٹھ کہتے ہیں۔ وہ گوٹھ جہاں پچیس تیس سال کی عورت کو بوڑھی کہا جاتا ہے اور دس بارہ سال کی بچی کو عورت۔ اور شادی کے اگلے دن سے ہی پندرہ سولہ سالہ جوان بیوی کو بوڑھی کہنے کا روایتی حق اس کے شوہر کو حاصل ہو جاتا ہے۔ جہاں لباس کی تراش خراش کے حوالے سے معمولی سے معمولی جدت کو

Read more

کراچی کا مقدمہ

ایک تصویر میں سنۂ 1955 کا نیویارک ہے، آج کا نیو یارک اس سے بھی زیادہ ترقی کرچکا ہے، سنۂ 1955 کا لندن بھی خاصا ترقی کرچکا تھا، ہاں مگر ایشیا میں کراچی بھی اسی رفتار سے ترقی کر رہا تھا جب سنۂ 1980 میں امریکی بزنس جریدے نے آئندہ معاشی طور پر دنیا کی ترقی میں تین شہروں کی رفتار کا موازنہ کیا تھا، جب سنۂ 60 کی دہائی میں امریکی سفارت کار جان ہنسن کا کہنا تھا کہ

Read more

رونالڈو اور اُن کی ’پارٹنر‘ کا سعودی عرب میں ساتھ رہنا متنازع کیوں ہو گیا ہے؟

کرسٹیانو رونالڈو کے سعودی کلب النصر میں شمولیت کے بعد سے آئے روز سوشل میڈیا پر ان کے کبھی سعودی حکام کے ساتھ کھانا کھانے کے اور کبھی پریکٹس کے کلپ وائرل ہوتے ہیں۔

Read more

جنرل ضیاالحق: چند انتظامی یادیں

صدر اور چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل محمد ضیا الحق کو براہ راست دیکھنے کا موقع نومبر/ دسمبر 1983 میں پیدا ہوا جب انہوں نے ملتان میں جلسہ عام سے خطاب کرنے کا ارادہ کیا۔ میں ان دنوں اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد تعینات تھا۔ ضلع انتظامیہ کی طرف سے ہمیں پندرہ بسوں کا قافلہ جلسہ گاہ پہنچانے کی ذمہ داری دی گئی۔ تحصیل بڑی اور ذمے داری آسان تھی۔ یونین کونسلیں بھی فعال تھیں اور پٹواری بھی کمر بستہ۔ چیئرمینوں

Read more

سندھ دھرتی کے عوام اور فقرائی ستھ کی خدمات پر ایک نظر

”فقرائی ستھ“ سندھ میں قیامت صغریٰ کے مثل تباہ کن سیلاب شدید بارشوں اور کورونا وائرس جیسی قدرتی آفتوں کے دورانیے سمیت معاشی بحران غربت بھوک بدحالی اور بے روزگاری جیسے سنگین مسائل میں اپنی مدد آپ اور مخیر حضرات کے تعاون کے تحت بلاتفریق رنگ و نسل انسانیت کی خدمت میں شب و روز مصروف روشن خیال اور جمہوریت پسند فکر و نظر رکھنے والے افراد کے ایک سلسلے کا نام ہے۔ معروف لکھاری اور محقق ذوالفقار قادری معروف

Read more

ریپ دوست خاندان اور محرم نما درندے

نادو نے اسکول جانا تھا تو کپڑے تبدیل کرنے کے لئے گھر کے غسل خانے کی راہ لی۔ اسکول کی وردی بھی اس نے خود ہی استری کی تھی۔ لباس تبدیل کرتے وقت اس نے اپنی پہنی ہوئی شلوار دیکھی تو حیران ہو کر رہ گئی۔ کچھ دیر غور کرنے کے بعد اس نے اسکول کے لئے دیر ہو جانے کے خوف سے اپنی حیرت کو پس پشت ڈال دیا۔ نادو چھٹی جماعت میں پڑھتی تھی اور عمر میں دس

Read more

نیو ایئر منانے کی تاریخ اور شریعت

دنیامیں دو قسم کے کیلنڈر رائج ہیں ایک ہجری کیلنڈراوردوسرا عیسوی کیلنڈر۔ عیسوی کیلنڈراس وقت تمام دنیامیں، بشمول مسلم ممالک عملی طور پر نافذ ہے۔ مسلمانوں کا اصل کیلنڈر عیسوی نہیں ہجری ہے۔ ہجری کیلنڈر کا آغاز محرم الحرام سے اور اختتام ذی الحجہ کے مہینے میں ہوتا ہے جبکے عیسوی کیلنڈرکا آغاز جنوری سے اور سال کا اختتام دسمبر میں ہوتاہے۔ نیو ائیر نائٹ کا باقاعدہ آغاز انیسویں صدی میں ”برطانوی نیوی“ کے نوجوانوں کی طرف سے کیا گیا۔

Read more

ننھے پروفیسر حماد صافی کی ”ہجرت“

حماد صافی کی ”ہجرت“ کو آج پورا ایک ہفتہ گزر گیا۔ ننھے پروفیسر ”اسلام کے قلعے“ کو چھوڑ کر اعلٰی تعلیم کے لئے انگلستان پدھار گئے اور جاتے جاتے یہ نرالی دعا مانگ گئے کہ اللہ اس ہجرت کو پاکستان سمیت پوری مسلم امہ کے لئے باعث خیر کرے۔ پاکستان کو اللہ تعالٰی کے رازوں میں سے ایک راز کہنے والے ننھے پروفیسر اس راز کو سمجھنے کے لئے سات سمندر پار جا چلے۔ بعض بدخواہ اسے دوغلا پن اور

Read more

سال 2022، ہم کہاں کھڑے ہیں

وقت ایک تیز پانی کے دھارے کی مانند ہے جو اپنی یکساں رفتار سے بہہ رہا ہے۔ لمحات، دن میں، دن مہینوں میں، مہینے سال میں اور سال صدیوں میں بدلتے رہتے ہیں۔ ایک انسان ہے جس کی نہ تو رفتار میں یکسانیت ہے اور نہ تبدل کو زوال ہے۔ سال 2022 ء بھی گزر گیا، میرے وطن کے باشندگان اب اس بحث میں پڑنے کو تیار ہیں کہ یہ تو عیسوی سال ہے، ہمارا سال تو اسلامی ہے اور

Read more

مشتاق احمد یوسفی کا مقدمہ

نوٹ: پچھلے دنوں ہم سب کے صفحات پہ ایک سینئر مصنفہ کا کالم پڑھا جس میں اردو کے عظیم ترین مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کی بعض تحریروں کے اقتباسات نقل کر کے انہیں عورت مخالف یا تضحیک آمیز قرار دیا گیا۔ جس طرح کسی بھی ادیب پر تنقید مصنفہ کا حق ہے اسی طرح ان سے علمی اختلاف ہمارا حق ہے جسے استعمال کرتے ہوئے فی البدیہ ایک تبصرہ کیا مگر پھر یہ لگا کہ یوسفی صاحب سے محبت

Read more

بے بسی دیکھ میرے ہاتھ بھی اب ٹوٹ گئے

  منگل کی دوپہر جب یہ حکم پڑھ کے سنایا گیا کہ یونیورسٹیاں بھی طالبات کے لیے شجرِ ممنوعہ ہو چکی ہیں اور کل سے آپ نہیں آئیں گی تو اچانک کمرے کو چند لمحے کے لیے سانپ سونگھ گیا اور پھر سر تا پا حجاب میں لپٹی طالبات نے رونا شروع کر دیا جیسے کوئی عزیز ترین انسان آنکھوں کے سامنے دل کا دورہ پڑنے سے گر گیا ہو۔ جس ٹیچر نے یہ حکم حاکم پڑھ کے سنایا وہ

Read more

’اُس نے میرے منھ میں بندوق رکھ کر کہا اگر بکواس بند نہ کی تو گولی مار دوں گا‘

افغانستان میں طالبان نے خواتین کی یونیورسٹی تعلیم پر پابندی عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ طالبات محرم مرد کے بغیر یونیورسٹیوں میں آتی ہیں، شرعی طریقے سے سر نہیں ڈھانپتیں جبکہ انجینیئرنگ اور زراعت جیسے شعبے خواتین کی عزت و وقار کے لیے موزوں نہیں۔ تاہم چند طالبات ہیں جو اس اقدام کے خلاف مزاحمت کر رہی ہیں۔

Read more

مولانا فضل الرحمٰن کی غلطی؟

مولانا فضل الرحمن ان دنوں زیر عتاب ہیں۔ ان پر الزام ہے کہ انھوں نے خواتین کے لیے نا زیبا زبان استعمال کی۔ پی ٹی آئی کے فدائی اس پر انھیں برا بھلا کہیں اور کوسنے دیں تو بات سمجھ میں آتی ہے لیکن کچھ صالحین بھی اس "جہاد” میں شریک ہو گئے ہیں اور وہ غصے میں بھرے ہوئے نوجوانوں کی طرح مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ کچھ نہیں جانتے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ مولانا فضل الرحمن

Read more

مذہبی روادری کیسے کیسے نبھائی گئی

گرو تیغ بہادر سکھوں کے نویں گرو تھے۔ اورنگ زیب کے ہاتھوں قتل ہوئے۔ ان کے حالات کے بارے میں ان کے بیٹے گرو گوبند سنگھ کا بیان سکھوں کی مذہبی مجالس میں پڑھا جاتا ہے کہ اورنگزیب عالم گیر بادشاہ وقت تھے۔ کشمیر کے ہندو پنڈتوں کو مذہبی تعصب کا نشانہ بنایا گیا۔ گرو صاحب اپنے وقت بااثر شخصیت تھے۔ پنڈت غریب مسئلہ لے کر ان کے پاس پہنچ گئے۔ گرو کہنے لگے بادشاہ سے کہہ دو ہم گرو

Read more

سوشل میڈیا اور مسلم لیگ نون

سوشل میڈیا، ایک بڑا سا ٹب، اس کے نیچے جل رہی آگ، گرمی کا موسم، ٹب میں پانی اور پانی میں رکھی برف کی ایک بڑی سی سل اور اس پر بیٹھا ایک ”پٹواری“ جو یہ سوچ سوچ کر خوش ہو رہا ہے کہ گرمی کے موسم میں اسے بیٹھنے کو ایک اچھی جگہ نصیب ہوئی ہے لیکن اسے یہ معلوم نہیں کہ جب پانی گرم ہو گا تو برف پگھلے گی اور جب برف پگھلے گی تو کیا ہو

Read more

سید حیدر حسین کی کتاب ماریا اور دوسرے افسانے

ایک روز ان باکس میں میسج ملا میں حیدر حسین ہوں، اپنا واٹس ایپ نمبر دے دیجیے، آواز میں ایک اعتماد اور نرمی تھی، نمبر دے دیا گیا۔ ایام اعزا تھے، غالباً سات یا آٹھ محرم، فون آ گیا کہا کہ اگر کوئی مصروفیت نہیں تو وہ آج شام ہی میر احمد نوید اور ہم سے ملنا چاہتے ہیں۔ ہم نے شام پانچ بجے کا وقت دے دیا، ٹھیک طے کردہ وقت پر ہم نے ان کا استقبال کیا۔ دیر

Read more

وہی آبلے ہیں، وہی جلن ہے

وہ آج پچیس برس بعد اپنے وطن واپس لوٹ رہی تھی، اور اس کے ذہن میں خدشات کا ایک ہجوم تھا جو اسے کسی طرح بھی چین لینے نہیں دے رہا تھا۔ وہ ائر پورٹ کے مسافر لاؤنج میں بیٹھی اپنے بچپن اور جوانی کے ان ایام کو یاد کر کے وقت گزار رہی تھی، جب سکھیوں کا ایک ہجوم اس کے گرد یوں منڈلا رہا ہوتا تھا، کہ اسے تنہائی نام کی کسی چیز کا علم ہی نہیں تھا۔

Read more

افغانستان: طالبان نے کابل کے پارکوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگا دی

سنہ 2017 میں کابل میں منعقد ہونے والے ایک عوامی میلے کی تصویر جب خواتین عوامی مقامات پر عام دکھائی دیتی تھیں افغانستان میں طالبان نے دارالحکومت کابل کے تمام پارکوں میں خواتین کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے جس سے خواتین گھر سے باہر کی زندگی سے مزید دور ہو گئی ہیں۔   طالبان حکومت کی وزارتِ امر بالمعروف و نہی المنکر کے ترجمان نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کابل کے پارکوں کی

Read more

منافقت زدہ معاشرہ اور میں

معاشرہ ہے کہ چار سو منافقت کا ڈھیر؟ سوال آسان ہے، بس پوچھنے کی ہمت نہیں۔ یہ بھی منافقت ہی تو ہے۔ خیر پوچھا بھی جائے تو بھلا کس سے؟ اب منافق ہی منافق سے منافقت کی شکایت کرے تو بھلا یہ کیا بات ہوئی؟ تو لہذا یہ سوال اس سے پوچھتے ہیں جو باقیوں سے کم منافق ہے۔ یعنی میں خود سے پوچھتا ہوں اور آپ خود سے پوچھیے۔ ہاں تو میری اندر کی دنیا میں بسنے والے میرے

Read more

پٹاری، تلے دانی اور نوسٹیلجیا

ہماری زندگی میں جن اشیا کی بہت اہمیت ہے۔ ان میں سے ایک تو پٹاری ہے۔ اور دوسری؟ ارے صاحب ذرا چھری تلے دم تو لیجیے وہ بھی بتلا دیں گے۔ ابھی اتنا ہی لکھا تھا اور سوچ میں گم تھے کہ بات کہاں سے شروع کی جائے کہ ایک لطیفہ ہو گیا۔ اپنے لکھے پہ نظر دوڑائی تو کمپیوٹر موصوف پٹاری کو پٹواری بنا چکے تھے۔ ان کا مزاج بھی مزاج یار کی مانند ہے وقت دیکھتا ہے نہ موقع

Read more

ایران کا سفر: ’ارے آپ تو اکیلی لڑکی ہیں، آپ ایران کیسے جا سکتی ہیں؟‘

مجھے پہلی بار پتا چلا کہ ایران کے مختلف شہروں میں یورپی طرز کے ہاسٹلز بھی ہیں۔ جہاں مختلف ممالک کے لوگوں سے بات کرنے کا موقع بھی مل جاتا ہے۔ کیونکہ عام تاثر یہی رہا ہے کہ شاید زیادہ تر غیر ملکی افراد ایران کا رُخ نہیں کرتے جو کہ غلط ہے۔

Read more

سلطنت مغلیہ کی نئی کابینہ کا اہم اجلاس

آج سلطنت مغلیہ کی نئی نویلی کابینہ کا اہم اجلاس سلطنت کے نئے امیر سلطان عقاب الدین سحر خیز المعروف مغل صغیر کی زیر صدارت دیوان خاص میں منعقد ہواء۔ اجلاس کے شروع ہوتے ہی وفاقی وزیر مذہبی امور ملا فیضی نے کورنش بجا لاتے ہوئے تجویز پیش کی کہ خاندان مغلیہ کے دائمی منبع فیض، رہبر اعلی اور مغل صغیر کے بڑے بھائی مغل کبیر کی جلد صحت یابی اور باحفاظت وطن واپسی کے لئے دعا کروائی جائے۔ چنانچہ

Read more

عید میلاد النبی: کیا آپ کو مبارکباد دے سکتا ہوں؟

میرا بچپن جنوبی پنجاب کے شہر جتوئی میں گزرا ہے جہاں میں رہتا تھا وہ محرم الحرام کے جلوس کی گزرگاہ تھا اور ہمارے اطراف کے گھروں میں اہل تشیع مکتبہ فکر کے افراد رہتے تھے تو ان کے بچوں کے ساتھ مل کر ہم نے نہ صرف جلوس کے سبیلوں کا اہتمام کرنا ہوتا تھا بلکہ اپنے گھر سے بھی شربت بنا کر لے جاتے تھے اور جلوس کے گزرنے پر زیادہ سے زیادہ عزا داران کو پانی پلانے

Read more

کیا نظر تھی جس نے مردوں کو مسیحا کر دیا

وہ بجلی کا کڑکا تھا یا صوت ہادی عرب کی زمیں جس نے ساری ہلا دی جو نہ تھے خود راہ پر اوروں کے ہادی بن گئے کیا نظر تھی جس نے مردوں کو مسیحا کر دیا ربیع الاول وہ مبارک مہینہ ہے، جس میں رب العالمین نے محسن اعظم ﷺ کو رحمت مجسم بنا کر اس خاک دان عالم میں بھیجا، آپ ﷺ نے اپنی روشن تعلیمات اور نورانی اخلاق کے ذریعہ دنیا سے نہ صرف کفر و شرک

Read more

کھوئی ہوئی جنت

آج میرے زرد پتوں میں ڈھکے وجود پر سے خزاں کا لبادہ سمیٹ لیا گیا۔ میری خالی ٹہنیوں پر پھوٹتی ہوئی نئی کونپلیں۔ میرے اردگرد کی کیاریوں میں لدے خوشنما پھول۔ ظاہر ہونے لگے کلیاں اور غنچے۔ کہیں نرگس، کہیں بیلا، کہیں شبو، کہیں سوسن۔ حد نگاہ تک سرسوں کے زرد اور ہرے بھرے کھیت۔ ہر سو پکشی ثناء خواں ہوئے۔ کہیں سبزے کا فرش بچھا تو کہیں ابر بہاراں کا عرش۔ سورج کی کرنیں مدہم ہیں۔ دن میری تربت

Read more

تحریک طالبان پاکستان اور بھتہ

گزشتہ چند دنوں میں خیبر پختونخوا علاقہ میں دو افراد کو گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔ یہ دونوں واقعات سابقہ قبائلی علاقہ میں ہوئے۔ ان میں سے ایک واقعہ باڑا میں اور دوسرا شمالی وزیرستان میں ہوا ہے۔ کچھ عرصہ سے ان علاقوں میں طالبان کی سرگرمیوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ ہفتے سوات میں تحریک طالبان پاکستان نے امن کمیٹی کے ایک رکن کو قتل کرنے کی ذمہ داری قبول کی۔ اور وہاں کے

Read more

عاشور: روحانی اہمیت کی حامل دنیا کی سب سے قدیم سویٹ ڈش کا مذہب سے کیا تعلق ہے؟

دنیا کی قدیم ترین اور لذیذ ترین ڈش کہی جانے والی کھیرعاشور کیسی ہوتی ہے اور اس کی ابتدا کہاں ہوئی اور اسے بنایا کیسے جاتا ہے۔اس ڈش کو بنی نوع انسان کے لیے سب سے قدیم میٹھے میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔

Read more

عہد رسالتؐ میں عموماً خواتین برہنہ چہرہ رہتی تھیں

مسلم خواتین کے حجاب اور خاص طور نقاب کے حوالے سے مسلم معاشروں میں کچھ خاص انصاف نہیں ہوا۔ بغیر کسی مضبوط دلیل کے، محض قیاس اور مٹھائی بمقابلہ مکھیاں، گوشت بمقابلہ چیل اور بکری بمقابلہ بھیڑیا جیسی بے ہودہ مثالیں دے کر مسلم خواتین کی زندگیاں اجیرن بنا دی گئی ہیں۔ مسلم خواتین کے لیے حجاب کا ایشو جدید دنیا میں نیا رخ اختیار کر چکا ہے۔ کچھ خواتین کو لگتا ہے کہ چہرے کا نقاب بھی ان پہ

Read more

پاکستان میں خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) کی حاشیہ بندی؛ مذہبی سیاق و سباق

خواجہ سرا پاکستانی معاشرے میں پسماندہ جنس ہیں۔ وہ معاشرے میں کسی اور صنف کی طرح انسانوں سے الگ نہیں ہیں۔ ایک برادری کے طور پر خواجہ سرا نہ صرف حاشیہ پر ہے بلکہ بڑی حد تک فراموش بھی ہے۔ پاکستان کے خواجہ سرا کو ایک ہیجڑا کے طور پر جانا جاتا ہے، لیکن انہیں احترام کے ساتھ خواجہ سرا کہا جاتا ہے۔ اگر ہم خواجہ سرا کے بنیادی یا عمومی نقطہ نظر کی بات کریں تو یہ عنوان ان

Read more

مشرف عالم ذوقی کا فکشن

کتاب: مشرف عالم ذوقی کا فکشن مرتب:ڈاکٹر محمد کامران شہزاد پبلشر: مثال پبلشر، فیصل آباد سن اشاعت: 2022ء قیمت: 700 روپے کل صفحات : 240 ڈاکٹر کامران رانجھا اردو کے ابھرتے ہوئے فکشن پارکھ ہیں۔ ان کی پہلی کتاب ”فکشن اور تنقید کا اسلوب“ کے نام سے منظرعام پر آئی۔ انھوں نے معروف فکشن نگار مشرف عالم ذوقی کے حوالے سے ایک کتاب ”مشرف عالم ذوقی کا فکشن“ کے نام سے مرتب کی ہے جس کا مقدمہ معروف ادیب حمید

Read more

ہائے وہ لوگ۔۔۔۔ خوش کلام سے لوگ

ڈاکٹر اختر شمار محبتیں بانٹنے والے ایک خوبصورت شاعر ہیں۔ انہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ قدرت کے اپنے اصول اور قاعدے ہیں جن سے کسی کو مفر نہیں۔ بعض اوقات خصوصا موت کے معاملے میںاس کے فیصلے انسان کو اچانک حیران کر دیتے ہیں۔ بہر حال موت برحق ہے آج نہیں تو کل سب نے اس کا ا یندھن ہو کر رہنا ہے۔ ڈاکٹر اختر شمار جو کہ اعلیٰ پائے کے شاعر، ادیب، ماہر تعلیم، کالم

Read more

آزادی اور مولوی

ہمارے محلے میں ایک کن کٹا رہتا ہے جس کی ساری زندگی بے راہ روی اور بے دینی میں گزری تھی، اس سال اچانک اس کے ذہن میں خیال آیا کہ جشن آزادی کا آغاز صبح کی نماز سے کرے گا، وضو کرنے کے دوران اسے بھول گیا کہ کانوں کا مسح اوپر سے شروع کرنا ہے یا نیچے سے، اس کے خیال میں یہ مسئلہ انتہائی نازک نوعیت کا تھا لہذا اس نے وضو چھوڑا اور ایک مشہور مولوی

Read more

محرم کا سرخ چاند

محرم الحرام قمری سال کا پہلا مہینہ ہے۔ اس مہینے میں جنگ کرنا منع ہے اس لئے اس کو محرم کا نام دیا گیا ہے۔ واقعہ کربلا میں امام حسینؑ اور آپ کے اصحاب و انصار کی شہادت بھی اسی مہینے میں ہوئی ہے۔ اہل تشیع ہر سال محرم کے مہینے میں عزاداری اور غم مناتے ہیں۔ ماہ محرم الحرام ہم سب امت مسلمہ کے لئے دکھ کی گھڑی ہے، جی ہاں ماتم حسینؓ دنیا بھر کے مسلمانوں و انسانوں

Read more

پیوما (چوتھی اور آخری قسط)

< p dir=”rtl” style=”text-align: right;”>   دو دن بعد سعدی جنوبی افریقہ سرکاری مشن پر چلا گیا تو بابین، مسز سعدی اور معصومہ نے عجب حرکت کی، بابین نے ثمر کے ڈرائیور سے گیلانی کے گھر کا پتہ پوچھ لیا اور اس کے گھر پہنچ گئیں۔ چوکیدار سے خود کو پیوما کی اسکول کی سہیلیاں ظاہر کر کے اس کا پوچھا تو وہ کہنے لگا وہ پاکستان سے باہر گئی ہوئی ہیں۔ وقت اور تاریخ روانگی کے علم میں آ

Read more

دریائے عاشقاں کی جانب ایک سفر

کیا سوہنی آج بھی چناب کے پہلو میں رات ہونے کا انتظار کر رہی ہے؟ کیا اس کا گھڑا آج بھی کچا ہے؟ کیا اس کا پیار آج بھی اتنا ہی سچا ہے؟ ہمارے پاس کسی کے پیار کی سچائی ماپنے کا نہ تو اختیار تھا اور نہ ہی پیمانہ۔ لیکن ہم پھر بھی چل پڑے تھے۔ کنے کنے جانا بلو دے گھر۔ تو بلو دے گھر کون کون جا رہا تھا؟ ڈاکٹر نزہت، چوہدری عطاء میراں کو اسسٹ کر

Read more

ون یونٹ کے سیاہ دور میں سندھی بولی اور ثقافت کو اپنے قومی ہیروز نے کیسے بچایا؟

قوم کی رہنمائی اس کے قومی ہیروز ہی کرتے ہیں اور تاریخ کے مشکل ادوار میں یہ ہی ہیروز اپنی قوم کی رہنمائی کرتے، ان کو بچاتے، آگے بڑھاتے اور اس کی بقا کی ذمے داری لیتے ہیں۔ یہ ہی وہ ہیروز ہوتے ہیں جو وقت آنے پر اپنی قوم اور دھرتی کے لیے جان بھی قربان کر دیتے ہیں۔ جو قومیں اپنی قومی ہیروز کی قدر نہیں کرتی ان کے ذہنوں پر دوسری اقوام کے ہیروز یا پھر خیالی

Read more

کولیکٹیو الوژن (اجتماعی وہم)۔

بھائی صاحب مجھے اس مشکل میں نہ ڈالیں۔ آپ کو میرا جواب معلوم ہے۔ تم مجھے ہاں میں جواب دو۔ اپنے سگے بھائی پر دوسروں کو ترجیح دے رہی ہو۔ آپ میرے ماں جائے ہیں۔ میرے بڑے ہیں۔ اگلے ہفتے لڑکے والے منگنی کی رسم کرنے آنے والے ہیں۔ میری پوزیشن کا اندازہ کریں۔ ہم زبان دے چکے ہیں۔ پچھلے چار ماہ سے یہ سلسلہ چل رہا ہے۔ آپ تو اچھی طرح جانتے ہیں۔ ہمارے عم زاد کا بیٹا ہے۔

Read more

عقیلۂ قریش، شریکتہ الحسین ع

شاید کہ روز ازل سے ہی ہم نے یہ طے کر لیا تھا کہ عورت کمزور و ناتواں ہے۔ اور ہم نے اس سوچ کا بھرپور پرچار بھی کیا۔ لیکن تاریخ انسانی نے عورت کی جرات، دانائی، اور عزم و استقلال کی وہ داستانیں سنبھال رکھی ہیں کہ خود شجاعت داد دینے پہ مجبور نظر آتی ہے۔ وہ فرعون کے گھر میں موسٰی ع پالنے والی آسیہ ہوں یا عیسٰی ع کی ماں مریم مقدس، حضرت شعیب ع کی بیٹیاں

Read more

پرستار

تحریر: آئزک بشواس سنگر۔ مترجم: جاوید بسام۔ پہلے مجھے اس کی جانب سے ایک طویل ستائشی خط ملا۔ دوسری باتوں کے علاوہ اس نے اعتراف کیا تھا کہ میری تحریروں نے اسے خود شناسی میں مدد کی ہے۔ پھر اس نے فون کیا اور ہم نے ملاقات کا دن طے کیا۔ بعد ازاں پھر فون کی گھنٹی بجی، پتا چلا کہ اس دن اس نے ایک اور میٹنگ پہلے ہی طے کر رکھی تھی اور ملاقات کی دوسری تاریخ تجویز

Read more

جب مولانا طارق جمیل کو ٹکر کا آدمی ملا

کہتے ہیں کہ ٹیلنٹڈ آدمی کو ہی حقیقی ٹیلنٹ کی پہچان ہوتی ہے یا ایک تجربہ کار جوہری کو ہی اصلی ہیرے کی پرکھ ہوتی ہے یعنی پرکھ اور جانچ اناڑی یا عطائی کے بس کی بات نہیں ہوتی۔ ٹیلنٹ سے بات شروع کرنے کی وجہ ایک چھوٹا سا حقیقی واقعہ ہے جس کے راوی ایم ٹی جے بزنس امپائر کے سربراہ مولانا طارق جمیل ہیں۔ وہ اکثر اپنی تقاریر میں بڑے بڑے لوگوں سے اپنے ذاتی تعلقات کے قصے

Read more

کربلا ایک تہذیب کا نام ہے

کربلا ایک تہذیب کا نام ہے۔ جہاں آپ کو معاشرے میں موجود ہر طرز کے انسان سے ملنے کا موقعہ مل سکتا ہے۔ ساتھ ہی اس کے تناظر میں لوگ اپنی موجودہ پوزیشن اور اس کے ممکنہ نتائج کا تجزیہ بھی کر سکتا ہے۔ کربلا کا واقعہ کوئی محرم کے دس دنوں میں وقوع پذیر نہیں ہوا۔ اس نہج کو پانے کے لیے قریب ربع صدی کا سفر کیا گیا۔ جہاں حضرت معاویہ (رض) ایک ایسے باپ کی صورت میں

Read more

جمہوریت، حق اور آزادی کی زندہ تصویر

یزید امیر معاویہ کی طرح بڑا سیاست دان تو نہ تھا لیکن شیطان کی طرح جلدی میں رہتا تھا۔ اپنی مخالفت کا ایک لمحہ بھی اسے برداشت نہیں تھا۔ اس لیے باپ کی وفات کے بعد حاکم مدینہ کو فوراً حکم دیا کہ اُن لوگوں سے زبردستی بیعت لی جائے خصوصاً امام حسین ؑ سے۔ اگر یہ لوگ آسانی سے نہ مانیں تو اُن کے سر کاٹ کے پیش کیے جائیں۔ واقعہ کربلا تاریخ کا اہندوناک واقعہ ہے۔ حسین ؑ

Read more

یزید کی بیعت کرنے میں کیا حرج تھا؟

8 ذوالحج سن 60 ہجری تاریخ کا ایک عجیب و غریب دن ہے، یہ وہ دن ہے جب امام حسین ؓ اپنے خاندان کے چند افراد اور بیوی بچوں کے ساتھ مکے سے نکلتے ہیں اور کوفے کی جانب روانہ ہو جاتے ہیں۔ گو کہ امام حسین ؓ کے پاس کوئی ہتھیار نہیں تھا، وہ کوئی فوج لے کر نہیں جا رہے تھے اور نہ ہی ان کا ارادہ دارالحکومت پر لشکر کشی کا تھا مگر اس کے باوجود محض

Read more

حسینؑ ہی کی ضرورت تھی کربلا کے لیے

حضرت جوش ملیح آبادی، احمد ندیم قاسمی، اختر حسین جعفری، علامہ اختر حسین جعفری، استاد سبط جعفر زیدی، حضرت حفیظ تائب، حضرت جون ایلیا ء، طفیل ہوشیار پوری، ڈاکٹر مقصود زاہدی، علامہ سید غلام شبیر بخاری، صہبا اختر، جناب خالد احمد، حضرت قیصر بارہوی، محسن نقوی، ڈاکٹر ریحان اعظمی، ڈاکٹر آغا سہیل، سجاد حیدر خروش، علامہ ناصر عباس، علامہ عرفان حیدر عابدی، اسرار زیدی، ڈاکٹر اجمل نیازی، بیدار سرمدی، ڈاکٹر عاصی کرنالی، ابصار عبدالعلی، ظفر علی راجا، قائم نقوی، شاہد

Read more

واقعہ کربلا

واقعہ کربلا 10 محرم 61 ہ (بمطابق 682 ء) کو ہوا۔ اس اندوہناک حادثہ میں نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ 58 سال کی عمر میں اپنے رفقاء اور اعزہ کے ہمراہ ایک ایسی جمعیت کے ہاتھوں شہید ہو گئے جو سب مسلمان تھے اور اس وقت کے مسلمان حکمران یزید کے حکم بردار۔ پس منظر : وہ شورش جس کا انجام یہ واقعہ شہادت ہوا اس کی ابتداء تیسرے خلیفہ راشد حضرت عثمان غنی رضی

Read more

لہرا رہا ہے آج بھی پرچم ہمارے حسین ؓ کا

نسل انسانی کی تاریخ میں چشم فلک نے کبھی حق و صداقت کے معرکے دیکھے ہیں تو کبھی کفر و باطل کے انسانیت سوز ہنگامے۔ حق پرستوں سے باطل کے پجاریوں کو ہمیشہ بیر رہا ہے۔ سانحہ کربلا بھی اسی قدیم سلسلے کے دو کرداروں سے دنیا کو روشناس کرتا ہے۔ سانحہ کربلا آج سے چودہ سو سال پہلے رونما ہوا لیکن اس کی یاد ابھی تک زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گی۔ حریت، آزادی اور اعلان کلمتہ الحق

Read more

محرم، خالہ مہر بانو اور میرا بچپن

آبائی شہر لاڑکانہ، گلیاں اور محلے کے بیچ ہمارا حویلی نما خاندانی گھر ’لکھپت بھون‘ ۔ محرم کی آمد کے ساتھ ہی گھر کی بڑی دہلیز کی ساتھ محلے بھر کے بچے سبیل سجاتے تھے۔ کروڑ پتی بیوپاری مرلی دھر ہو یا مینگراج، انگریز نما آغا صاحب ہوں یا کریانے کی دکان والے مستو بھائی، جنہیں ہم سب کنجوس مکھی چوس کہتے تھے، سب ہی چندہ دیتے تھے۔ محلے کی خالہ مہر بانو، جو پورے سال بچوں کو کھیل کود

Read more

اسلام آباد کی امام بارگاہوں میں مجالس کو محفوظ بنانے والی خواتین سکاؤٹس

فضا زینب نقوی آج اسی امام بارگاہ میں سکاؤٹ کی ڈیوٹی دیتی ہیں جہاں قریب پانچ سال قبل ان کے والد کو فائرنگ سے قتل کیا گیا تھا۔ انھیں اس دوران یہ محسوس ہوتا ہے جیسے ’میرے والد یہیں کھڑے مجھے دیکھ رہے ہیں۔‘

Read more

محرم: روہڑی کے تاریخی جلوس میں گھٹن اور بھگدڑ سے چھ عزادار ہلاک، کم از کم 40 زخمی

پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بڑی تعداد میں شیعہ زائرین نے ضریح اقدس کو بوسہ دینے کی کوشش کی اور تنگ راستے کی وجہ سے گھٹن کا ماحول پیدا ہوا اور بھگڈر مچی۔

Read more

کمال کی بات

جیسے جیسے عمر کا سن بڑھتا جاتا ہے ’ویسے ویسے ماضی سے وابستہ بھولی بسری باتیں عود کر آنے کا رجحان بھی بڑھتا جاتا ہے۔ بھلے کل کا کھایا یاد نہ آئے لیکن ماضی کے یاد آئے واقعے کی جزئیات بھی ذہن کے کینوس پہ نمایاں ہونے لگتی ہیں۔ اور پھر تو سمندر کے پانیوں میں ڈولتی کشتی ہے‘ جہاں مرضی بہا لے جائیں ’جہاں مرضی لنگر انداز ہو جائیں‘ جیسے مرضی ہواؤں کا رخ موڑ لیں اور سفر سے

Read more

انتہا جس کی حسین، ابتدا ہے اسماعیل

اسلامی مہینوں کی برکات و عبادات اپنی اپنی ہیں۔ مگر ان عبادات کو مکمل طور پر ہم ادا کرنا تو دور کی بات، اسلام جو بنی نوع انسان کے لیے مکمل ضابطہ حیات ہے جس میں حقوق اللہ جل جلالہ، حقوق العباد، اہل و عیال کے حقوق، ہمسایوں کے حقوق بلکہ جانوروں تک کے حقوق بتائے گئے ہیں، بظاہر ان حقوق و فرائض کی بجا آوری مشکل معلوم ہوتی ہے مگر ہم آقا نامدار خاتم النبیین کی حیات طیبہ کا

Read more

محرم الحرام: دیپالپور میں اہلسنت کی مسجد جہاں یوم عاشور کے لیے تعزیے اور عَلم تیار ہوتے ہیں

عام دِنوں میں بھی اس میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد نماز پڑھ لیا کرتے ہیں، جبکہ محرم کے دِنوں میں تو یہ جامع طور پر مسلکی ہم آہنگی کی ایک بڑی علامت بن جاتی ہے۔

Read more

بنو ہاشم، بنو امیہ اور واقعہ کربلا

جناب عبد المناف ابن قصی کے چار بیٹے تھے ہاشم، مطلب، عبد شمس اور نوفل۔ تاریخ کہتی ہے کہ ہاشم اور شمس دونوں جڑواں پیدا ہوئے تھے اور بعض روایات میں یہ بھی درج ہے کہ ہاشم اور عبد شمس کی پیشانی اور پنجہ آپس میں ملے ہوئے تھے۔ اس وقت کے نجومیوں نے پیشین گوئی کی تھی کہ ان دونوں کی اولادوں میں ہمیشہ رنجش ان بن اور جنگ کے حالات پیدا رہیں گے۔ ان دونوں بھائیوں کے ہی

Read more