انسداد وبا اور اقتصادی سماجی ترقی کا چیلنج

دنیا کے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک کی معیشتیں اس وقت عالمگیر وبا کے باعث شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ غربت، بے روزگاری اور نفسیاتی مسائل سمیت متعدد سماجی چیلنجز کا سامنا ہے جس سے نبردآزما ہونے کے لیے دانشمندی، تحمل اور مضبوط بروقت فیصلہ سازی کلیدی اہمیت کی حامل ہے۔ ان تینوں عوامل کا ذکر اس وجہ سے کرنا پڑ رہا ہے کہ دنیا کو یاد ہو گا کہ دسمبر کے اواخر اور رواں برس کے اوائل میں دنیا بھر میں ایک ہی نام گونج رہا تھا ”ووہان“ ۔ چین میں تقریباً سوا کروڑ آبادی والے اس شہر کو ناول کورونا وائرس کا ابتدائی مرکز قرار دیا گیا تھا مگر بعد میں اس شہر نے وبا کو شکست دینے میں ایک ایسی مثال رقم کی جسے مدتوں یاد رکھا جائے گا۔

Read more

بجٹ کیا ہوتا ہے؟

پاکستان میں ہر سال جون میں مالیاتی بجٹ پیش کیا جاتا ہے۔ کئی دنوں تک بجٹ پر بحث جاری رہتی ہے۔ ہر عہد میں حکومتی اراکین ہر پیش ہونے والے بجٹ کو ملک و قوم کے لیے تاریخی بجٹ قرار دیتے ہیں اور اپوزیشن اس بجٹ کو عوام دشمن بجٹ قرار دیتی ہے۔ ہر سال بجٹ پر ایک ہی جیسے بیانات سننے کو ملتے ہیں مطلب یہ کہ فلم کا اسکرپٹ ایک ہی ہوتا ہے جبکہ اداکار تبدیل ہو جاتے

Read more

میری۔ ۔ کرونا کہانی، میری زبانی۔ ۔

آج سے ٹھیک4 ماہ اور 9 روز قبل کی بات ہے، میرا یونیورسٹی کا پہلا دن تھا۔ اپنا پورا دن خوش و خرم طریقے سے بتانے کے بعد گھر آئی تو چھوٹے بھائی نے ہمیشہ کی طرح مجھے کورونا کے نام سے مخاطب کر کے سلام کیا، اور میں نے ہمیشہ کی طرح اسے نظر انداز کر کے اپنے کمرے کی جانب رخ کیا اور سکون سے وہاں جا کر بیٹھ گئی۔ پانچ ہی منٹ بعد میں نے اپنے بیگ

Read more

جمہوری قدروں کا زوال

پاکستان جمہوریت کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا لیکن مسلم لیگ جو پاکستان کی بانی جماعت تھی نے سیاسی پختگی کا ثبوت نہ دیا۔ جس کی وجہ سے سیاست کی دال جوتیوں میں بٹنا شروع ہو گئی۔ اقتدار کی چھینا جھپٹی میں دس سال تک ملک کا دستور بھی نہ بن سکا۔ جس کی ایک وجہ یہ بھی تھی سنتالیس والی اسمبلی کے پاس دستور بنانے کا مینڈیٹ بھی نہیں تھا۔ نئی دستور اسمبلی کے انتخابات کرائے جانے کی اصولی بحث نے جنم لیا لیکن اس طرف مسلم لیگ کی اقتدار پسند قیادت نے سخت نا پسند کیا۔

Read more

کرونا کا تعلیمی نظام کے ساتھ برتاؤ

تغیر انسانی زندگی میں پیش آنے والا ایک اہم عنصر ہے۔ اور اس میں بقا کی صورت صرف تب ہو سکتی ہے جب حالات کے متوازی راستہ اختیار کر لیا جائے۔ اور حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے واسطے (میڈیم) کی ضرورت ہوتی ہے، بصورت دیگر ایسے حالات قوموں کی تباہی کا ضامن بن جاتے ہیں۔ جہاں پہلے ہم ترقی یافتہ ممالک سے سو سال کی دوری پر تھے تب فرق شاید صرف نصاب اور ڈگری کی معیار کی حد تک تھا۔ لیکن ابھی تو ایسے معلوم ہوتا ہے کہ کرونا نے ہمیں ہزار سال پیچھے دھکیل دیا ہے۔ اساتذہ، طلبا ، نصاب، یہ سب کچھ تو ہے لیکن پڑھانے کا واسطہ (میڈیم) ہی نہیں ہے۔ جبکہ ترقی یافتہ ممالک جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ہونے کی وجہ سے اس قسم کے مسئلے کی زد میں نہیں ہیں۔

Read more

ہمارے وزیر اعظم جیسا پوری دنیا میں کوئی نہیں

اسی کی دہائی کے بھارت کے تیسرے درجے کے گیند باز راجر بینی اگر عمران خان کو گیند بازی کے گر سکھانے کی پیشکش کرتے تو دنیا کیا کہتی؟ ہمارے منصور اختر اور رضوان الزمان سنیل گواسکر، ویوین رچرڈ اور جاوید میانداد کو بلے بازی کے ٹپس دینے کی بات کرتے تو آپ کو کیسا لگتا؟ ہماری قومی فٹبال ٹیم کے کپتان رونالڈو اور میسی کو فٹ بال میں مہارت تام حاصل کرنے کے لیے اپنی خدمات پیش کرتے تو

Read more

ماں کی مامتا اور اولاد کا اخلاق سوز رویہ

روئے زمین پر قدرت کی طرف سے بکھری ہوئی نعمتوں میں سے سب سے قیمتی دولت، اور سب سے انمول نعمت ماں کا عظیم سرمایہ ہے ’، اسی دولت کے دم سے زندگی میں بہار ہے‘ ، دنیا میں پھیلی ہوئی محبت کی شعاعیں اسی ماں کی ممتا کے خورشید جہاں تاب کا جلوہ ہے، اولاد کے تئیں ایثار وقربانی، اخلاص و وفا، الفت محبت، وارفتگی وجاں نثار ی کے حوالے سے ماں وہ بے نظیر اور روشن استعارہ ہے

Read more

لگے رہو منا بھائی

کرونا کی عالمی وبا، جسے ہمارے عوام و خواص نے شروع سے ہی بہت آسان اور سادہ سمجھا وہ بھی اس زعم میں کہ ہم پاکستانیوں نے ہر طرح کا آلودہ پانی پی رکھا ہے اور ہر قسم کی ملاوٹ زدہ خوراک کھا رکھی ہے اور یہ جراثیم وغیرہ کو ہم بھلا کیا سمجھیں۔ لیکن اب جبکہ مریضوں کی ایک بہت بڑی تعداد ہسپتالوں میں صحت یابی کی منتظر ہے اور بڑے بڑے ہسپتالوں میں ”نو ویکنسی“ کے بورڈ نظر

Read more

کرونا وبا کے بھیانک سائے

پاکستانی معاشرہ ایک منقسم معاشرہ ہے۔ بد قسمتی سے بحثیت قوم ہم کبھی بھی اتحاد و اتفاق کا مظاہرہ نہیں کر سکے۔ پاکستان میں کرونا وائرس خوفناک مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ بڑے بڑے لوگ اس کی زد میں آ رہے ہیں۔ اب تک چالیس کے قریب گراں قدر ڈاکٹرز۔ متعدد فرنٹ لائن پیرا میڈیکل اسٹاف ممبرز اور درجنوں ارکان پارلیمنٹ کے علاوہ کئی اعلیٰ سرکاری افسر بشمول عسکری اداروں کے اہلکار اس نامراد وبا کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔ ستم بالائے

Read more

خانصاحب پروفیسر قاضی فضل حق: کوئی کہاں سے تمہارا جواب لائے

رصغیر پاک و ہند کے ممتاز ماہر لسانیات، نامور محقق، مؤرخ اور بلند پایہ ادیب خانصاحب پروفیسر قاضی فضل حق کا شمار فارسی، عربی، اردو اور پنجابی زبانوں کے اکابر اساتذہ میں ہوتا ہے ان کا تعلق خطۂ یونان کی شہرت رکھنے والی سرزمین گجرات سے تھا۔ حکومت پنجاب کی ایک پرانی سول لسٹ کے مطابق تحصیل گجرات کے تھانہ کڑیانوالہ کے گاؤں حاجی والہ میں اگست 1887ء کو قاضی محمد دین کے ہاں پیدا ہوئے۔ قاضی محمد دین آبائی

Read more

ذمہ دار کون؟

ہم ناکام کیوں ہیں؟ اس سوال کے جواب میں درجنوں نظریات پیش کیے جا چکے ہیں، مختلف وجوہات پر بحث کی جا چکی ہیں اور سینکڑوں صفحات سیاہ کیے جا چکے ہیں۔ تاہم ان نظریات میں ایک نظریہ قدرے دلچسپ اور کافی مقبول ہے، اس نظریہ کے حامل افراد کا کہنا ہے کہ ہم دراصل من حیث القوم محب وطن نہیں ہے، ہمارے سیاستدان، افسران او عوام سب ہی اور جذبہ حب الوطنی سے عاری ہیں اور یہی ہماری ناکامی کی وجہ ہے۔

Read more

کوٹ ادو کا بردبار سیاسی خانوادہ! ہنجرا خاندان

اک بار حضرت علی نماز کا ارادہ کیے مسجد کی طرف جا رہے تھے کہ اک یہودی کو سازش سوجھی۔ سوچا آج علی سے ایسا سوال کرتا ہوں کہ جواب دیتے دیتے ان کی نماز قضا ہو جائے گی۔ دوڑا دوڑا مولا کے قریب پہنچا اور پوچھا اے علی اک دنیا تمہاری ذہانت و علم کی معترف ہے میرے اک سوال کا جواب دو۔ مولا نے مسکرا کر کہا پوچھو۔ یہودی بولا کہ اے علی یہ بتاؤ کہ اس زمین پہ کون سے جانور انڈے دیتے ہیں اور کون سے جانور بچے دیتے ہیں۔

Read more

پی ٹی آئی نے منصوبے چھینے ہیں، الیکشن بھی چھین لے گی

حق چھین لیا جاتا ہے مانگا نہیں جاتا، یہ تو سب کہتے ہیں لیکن آج تک ہم نے اس پہ غور نہیں کیا کہ ہمارے درمیان حقوق کو چھین کے لانے والا کوئی ہے بھی کیا؟

قومی ترقیاتی بجٹ المعروف پی ایس ڈی پی میں اس سال گلگت بلتستان کے لئے کوئی نئی اسکیم نہیں رکھی گئی۔ وفاق پاکستان اور گلگت بلتستان کے درمیان پل کا کردار ادا کرنے والی وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کو ایک بھی نیا منصوبہ نہیں دیا گیا۔ کوئی یونیورسٹی نہیں دی گئی، کوئی نیا کالج، ٹیکنیکل ادارہ نہیں، ڈیم نہیں، بجلی کا منصوبہ نہیں الغرض کچھ بھی نہیں۔ بلکہ ن لیگ کے دور میں منظور 60 میگاواٹ کے 2 پاور پلانٹ واپس لئے گئے، غواڑی اور عطا آباد۔

Read more

دیوتا اور 22 مہینے

لوگ انھیں وزیراعظم نہیں ہیرو سمجھتے ہیں، حقیقت پوچھیں تو پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے ظلم و ستم کے بعد تو لوگ ان کو دیوتا سمجھتے ہیں۔ہیرو یا دیوتا کہانیوں میں عموماً ایک ایسا کردار ہوتا ہے جو ہر غلطی سے پاک ہوتا ہے، وہ معصوم ہوتا ہے اس کے پاس دنیا کے ہر مسئلے کا حل ہوتا ہے، کہانی کے اختتام پر وہ کشتی بھنور سے نکالنے میں کامیاب ہو جاتا ہے۔

Read more

تم ہی سمجھ لو تم ہو مسیحا

خیر بات ہو رہی تھی ٹیکنالوجی کی، تو اس کے ذریعے جہاں بہت سے خبریں دیکھنے سننے کو ملتی ہیں وہاں میری توجہ ہمارے معاشرے کے ایک نا سور کی طرف بار بار چلی جاتی ہے اور وہ ہے بچوں کے ساتھ بد فعلی اور ان کا قتل۔ ہمارے معاشرے میں ایسے درندے پائے جاتے ہیں جو معصوم پھولوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد اس خوف سے کے وہ پکڑے جائیں گے، انہیں قتل کر کے کسی قبرستان، گندے نالے، کھیت یا کسی بھی ویران جگہ پہ پھینک دیتے ہیں۔

Read more

عالمی وبا اور ہیں ہمارے بھی غمخوار کیسے کیسے

ابتلاء کا دور ہے، ملک بھر میں مہلک وائرس (کووڈ۔ 19 ) سے متاثرہ افراد کی تعداد اور اموات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ لیکن ہمارے یہاں بات کورونا وائرس اور اس کے اثرات پر ہی ختم نہیں ہوتی بلکہ اس کے ساتھ ایسی وبائیں بھی پھوٹ پڑی ہیں جن کا تعلق کسی وائرس سے نہیں بلکہ براہ راست انسانوں سے ہے جو وہ بغیر کسی وائرس کے سہارے کے پھیلانے میں مصروف ہیں۔ پاکستان کو اس وقت صرف کورونا وائرس کی عالمی وبا کا سامنا ہی نہیں بلکہ مادر پدر آزاد سوشل میڈیا اور جہالت کی مہلک وبائیں بھی پھوٹ پڑی ہیں۔

Read more

قصے ناکردہ مہربانیوں کے

ہم اپنے ایک نہایت مہربان کی ناکردہ مہربانیوں کے ہمیشہ زیر بار رہے ہیں۔ موصوف نے یوں تو ہم پر بے شمار ”ایسے احسانات“ فرمائے ہیں۔ لیکن یہاں چند ایک کا ذکر ہی ہو پائے گا۔ اگر حضور کی کسی سخاوت کا چرچا ہونے سے رہ جائے، تو حضور معاف فرما دیجئے گا۔ وگرنہ دوسری صورت میں یاد دہانی کروا کے اپنا ”بار احسان“ برقرار رکھیے گا۔ ہمدم دیرینہ عرصہ ہائے دراز سے دیار غیر میں مقیم ہیں۔ ہم پر ہمیشہ ہمدردی جتاتے رہتے ہیں۔

بقول آنجناب نے کسی کے ساتھ کاروبار میں بڑی رقم سے شراکت داری کی۔ مگر دیار غیر میں کسی اپنے ہم وطن نے دھوکہ دے کر ساری رقم ہتھیا لی۔ آپ جناب کا اگلا بیان سن کر تو ہم دنگ ہی رہ گئے۔ آپ کا فرمانا تھا۔ یہ شراکت داری پوری طرح اس نیت سے کی گئی تھی۔ کہ یہ سب کچھ ہمیں عطا کیا جانا تھا۔ مطلب اصل زر، منافع و حصہ داری کی ملکیت ہمیں عطا کی جانا تھی۔ ہم اتنے بڑے کاروباری رقم کی ملکیت کی خوشی تو محسوس نہ کر سکے، البتہ اس نقصان پر تڑپ کر رہ گئے۔

Read more

محبت ایک اور عنوان ہزاروں

محبت پر بہت کچھ لکھا گیا، شاعری کی گئی لیکن سب نے اس کو اپنے لفظوں میں بیان کیا اپنی سوچ کے مطابق، یا اپنے تجربے کی بنیاد پر لیکن آج تک اس کی کوئی مفصل تعریف بیان نہیں کی جا سکی جو بتا سکے کہ آخر محبت ہے کیا؟

جہاں محبت ایک خوبصورت لفظ ہے وہاں محبت نام ہے احساسات کا جذبوں کا، قربانی کا ایثار کا۔ جب ہم کسی سے محبت کرتے ہیں تو اس کا برا نہیں سوچ سکتے اس شخص کو دنیا کی ہر خوشی دینے کی کوشش کرتے ہیں اپنا آپ بھول جاتے ہیں بس یاد رہتا ہے تو وہ جس سے ہمیں محبت ہوتی ہے۔

Read more

پچاس لاکھ گھر یا آخری آرام گاہیں؟

موجودہ حکومت کورونا کے احسانات تلے دبی چلی جا رہی ہے۔ مورخ اس پہلو پر ضرور لکھے گا کہ پاکستان میں ایک ایسی حکومت بھی برسراقتدار آئی تھی جو بظاہر انصاف کے نام پر قائم ہوئی تھی لیکن ایک کورونا نامی وبا نے اس کو بیساکھیاں فراہم کیں اور ان بیساکھیوں کے سہارے یہ حکومت دیگر حکومتوں کی نسبت زیادہ چلتی ہوئی دکھائی دی۔ کورونا کا تازہ ترین کمال یہ ہے کہ اس نے پیرس کلب کو پاکستان کے قرضے چھ ماہ کے لئے اور جی 20 کو ایک سال کے لئے مؤخر کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

یہ وہ قرضے تھے انہیں مؤخر کرنے کے لئے عمران خان سارے اسلامی ممالک کے سربراہوں کو بھی ساتھ لے جاتے تو قرضے مؤخر نہ کرا پاتے لیکن کورونا کا تاج پہنے ہوئے حکومت کو دیکھ کر پیرس کلب اور جی 20 والے قرضے مؤخر کرنے پر مجبور ہو گئے۔ کورونا کے حیران کن کمالات دیکھ کر کبھی کبھی ایسا محسوس ہونے لگتا ہے کہ یہ بھی اسٹیبلشمنٹ کا ہی ”مہرہ“ ہے کیونکہ حکومت کے خلاف یہ الزام تو اب سچ ثابت ہو ہی چکا ہے کہ ہماری اسٹیبلشمنٹ نے اقتدار تک رسائی کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی بھرپور مدد کی وگرنہ ہنوز دلی دور است کا معقولہ تحریک انصاف کے لئے ہی تھا۔

Read more

پاکستانی سیاست کے ٹڈی دل

آپ نے وہ محاورہ تو سنا ہوگا کہ ”اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی“ ۔ پاکستانی سیاست کے لئے بھی بالکل اس محاورے کے مصداق کہا جاسکتا ہے کہ ”پاکستانی سیاست ری سیاست تری کون سی کل سیدھی“ ۔ ہماری سیاست کا ایک کل ہی کیا اس کا حال چال، ماضی اور طور اطوار سب کچھ ہی کتے کی دم کی طرح سیدھے ہیں۔ اونٹ کے حوالے سے ہم یہ محاورہ بھی سنتے آرہے کہ اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا لیکن پاکستانی سیاست کا اونٹ اسی کر ونٹ بیٹھتا ہے جس کر ونٹ اسے اس کا ماسٹر جوکی بٹھانا چاہتا ہے اور اگر اونٹ اس کروٹ سے بیٹھنے سے انکار کردیتا ہے تو پھر اسے لٹا دیا جاتا ہے اور ماسٹر جوکی اس پر اپنی مرضی کا کوئی اور جوکی سوار کرا دیتا ہے یا پھر قومی مفاد میں خود سوار ہوجاتا ہے۔

Read more

بھینس کے آگے بین بجالی جائے

چین کے شہر ووہان میں کورونا نے تباہی مچا دی، کورونا فلو کی طرح کا وائرس ہے اس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں، کورونا خطرناک وبا ہے، اٹلی میں کورونا سے اموات بڑھ رہی ہیں ہمیں لاک ڈاؤن کرنا ہوگا، امریکہ جیسے ملک نے لاک ڈاؤن کھول دیا ہم کیسے لاک ڈاؤن جاری رکھ سکتے ہیں۔ ملک میں سمارٹ لاک ڈاؤن جاری ہے۔ ڈاکٹر کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں، ڈاکٹر (محاذ جنگ سے ) ہڑتال پہ چلے گئے۔

Read more

قومی زبان پر سیاسی مشاہیر کی رائے

تحریک پاکستان، قیام پاکستان، 1973 ء کی آئین سازی اور 18 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آئین پر نظرثانی تک قومی زبان کی حیثیت کے مختصر پس منظر کا جائزہ لیتے ہیں۔ قائداعظمؒ محمد علی جناح، علامہ محمد اقبالؒ، قائد ملت لیاقت علی خان، خواجہ ناظم الدین اور محترمہ فاطمہ جناح سمیت تحریک پاکستان کی تمام بزرگ ہستیوں اور مشاہیر نے ریاست پاکستان کے لیے قومی زبان کے طور پر اردو کو ہی منتخب کیا۔ اس سلسلے میں جامعات اور

Read more

انسانی ارتقا قرآن کی نظر میں

کسی بھی چیز کا درجہ بدرجہ ترقی کرنا ارتقا کہلاتا ہے۔ کائنات اور زندگی پر غور کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ ارتقا اس کائنات کی گھٹی میں شامل ہے۔ اگر مذہب کی روشنی میں اس بات کا جائزہ لیں تو کائنات عدم سے وجود میں آئی اور پھر مختلف ادوار سے گزرتے ہوئے اس کی تشکیل ہوئی۔ ایسا نہیں ہوا کہ ایک دم سے سب کچھ ویسا بن گیا ہو جیسا اس وقت نظر آتا ہے۔ زندگی کی ابتدا

Read more

شب برات، علامہ اقبال کی نظم، وزیراعظم اور امتحانی سوال

شب برات اسلامی کیلنڈر کے مطابق چودہ اور پندرہ شعبان کی درمیانی شب کو کہتے ہیں اور اس رات خدا سے گناہوں کی معافی؛ رزق اور مغفرت طلب کی جاتی ہے۔ پچھلے دنوں محترم وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نے شب برات کی مبارکباد شب برات کے اگلے دن قوم کو دی تو سب نے ٹھٹہ اڑایا اور خاں صاحب نے شرمندگی کے باعث وہ ڈیلیٹ کر دیا۔ ابھی شب برات والا قصہ تمام نا ہوا تھا کہ خاں صاحب نے

Read more

عید شاپنگ نے کورونا کے نئے ریکارڈ بنا دیے

دنیا بھر میں کورونا وائرس جس قدر تیزی سے پھیلا اور ہلاکتیں ہوئیں، الحمدللہ پاکستان میں اتنی تیزی سے نہیں پھیلا حالانکہ کورونا وائرس کا سب سے پہلے حملہ پاکستان کے ہمسایہ ملک چین میں ہوا تھا۔ چین سے یہ وائرس دنیا بھر میں پھیلتا رہا، اس دوران خوش قسمتی سے یہ وائرس چین کے ذریعے پاکستان میں داخل نہیں ہوسکا۔ پاکستان میں یہ وائرس کس طرح اور کہاں سے آیا یہ ایک الگ بحث ہے لیکن یہ ایک حقیقت

Read more

وزیراعظم اور کیا کر سکتے ہیں؟

جس کسی پر بھی گھریلو اخراجات کا تھوڑا بہت بوجھ برداشت کرنے کی ذمہ داری ہے ان سے بات کریں تو مایوس نظرآتے ہیں۔ تبدیلی اور نئے پاکستان کا ایک خوفناک منظر پیش کرتے ہیں۔ وزیر اعظم عمران خان اور ان کی ٹیم پر عدم اعتماد کرتے ہیں۔ ان کی گفتگو کا اختتامی جملہ یہی ہوتا ہے کہ ”نہ جانے اس ملک کا کیا بنے گا“ ۔ لیکن ان کو معلوم نہیں کہ وزیر اعظم عمران خان اور کر بھی

Read more

پٹرول کے ذخائر ختم، زندگی ختم

خبروں کے مطابق وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان کا نوٹس بے اثر ثابت ہوا۔ ملک بھر میں 10 ویں روز بھی حکومت عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی میں ناکام رہی۔ سندھ، پنجاب، خیبر پختونخوا، بلوچستان اور آ زاد کشمیر میں بیشتر پیٹرول پمپ مکمل طور پر بند ہیں۔ بڑی تعداد میں بند پیٹرول پمپ بدھ کو بھی نہ کھلے جس کے باعث عوام پریشان اور مشتعل دکھائی دیے۔ سرکاری انتظام میں چلنے والی آئل مارکیٹنگ کمپنی کے پمپ پرپیٹرول

Read more

ٍٍڈپریشن اور خودکشی کا رجحان

امید اور مایوسی۔ اگر کوئی مجھ سے ان الفاظ کا مفہو م پوچھے، تو میں کہو ں گی۔ ایک زندگی اور ایک موت۔ ممکن ہے کئی لوگ میرے اس بیان سے متفق نہ ہوں، انہیں یہ جملے بہت سخت لگیں، لیکن اگر گہرا ئی سے جائزہ لیا جائے تو شاید حقیقت بہت مختلف نہ ہو۔ گزشتہ دنوں ایک چودہ سالہ لڑکے کی خودکشی کی افسوس ناک خبر پڑھنے کو ملی۔ اتنی کم عمری میں کوئی بچہ کیسے اس طرف مائل

Read more

خان صاحب قبیلۂ عشق سے تعلق رکھتے ہیں

سعودی کی انتظامیہ نے ستر سے زائد مساجد میں ایس او پیز کی پیروی نہ ہونے پر مساجد کو سر بمہر کر دیا۔ اللہ اللہ خدا کا گھر اور سر بمہر۔ ۔ ۔ یا خدا اب کوئی اپنا ایسا تیسا ارطغرل جیسا عاشق بھیج جو مسجدوں کے بند کواڑ کھولے اور آل سعود کو بتائے کہ مساجد آباد کرنے کے لیے ہوتی ہیں نہ کہ ویران کرنے کے لیے۔ پاکستان میں اپوزیشن اور کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سعودی

Read more

بچوں کے نفسیاتی مسائل

گزشتہ مضامین میں میں ہم نے بچوں کے نفسیاتی مسائل اور ان میں سے سب سے پہلے نفسیاتی مسئلے سکول فوبیا پر سیر حاصل گفتگو کی آج ہم بچوں کے نہایت ہی اہم نفسیاتی مسئلے۔ بچے کی پڑھنے، لکھنے کی اہلیت میں کمی، جیسے مسئلے پر گفتگو کریں گے۔

Read more

ایک بے حس قوم کا کورونا سے مقابلہ

کورونا کے مہلک وائرس کے ہاتھوں دنیا بھر میں جانی اور معاشی نقصانات کا سلسلہ تھمنے کی بجائے بدستورجاری ہے۔ معلوم نہیں کہ یہ آفت مزید کتنی انسانی جانوں کو نگل لے گی اور دنیاکومزیداس سے کتنے ٹریلین ڈالر کا مالی نقصان ہوگا۔ ترقی پذیر ملکوں میں چند ایک ممالک کے سوا باقی ملکوں میں اس وبا سے نقصانات ضرور ہوئے ہیں تاہم یورپ اور امریکہ کی نسبت یہ نقصانات اب بھی بہت کم ہیں۔ لیکن بدقسمتی سے ان چند

Read more

کرونا، پاکستان اور ہمارا اصل مسئلہ

سازشی تھیوریز کی تمام کہانیوں کے بعد اب ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ ہمارا اصل مسئلہ کیا ہے۔ اس سلسلہ میں کچھ اہم نکات درج ذیل ہیں۔ 1) مستقبل میں پاکستان کی تباہی کرونا سے نہیں بلکہ جہالت سے ہو گی۔ 2) کرونا سے تو شاید ہم بچ جائیں مگر جہالت سے ہماری بربادی لازم ہے۔ 3ٓ) کرونا کو برا کہنے سے پہلے ہمیں سوچنا چاہیے کہ اس نے ہمیں سکھایا کہ قوم کو صحت کے شعبہ میں کن کن

Read more

کرونا وائرس اور میڈیا کا کردار

کرونا وائرس خوفناک حد تک صرف انہی لوگوں کو خوفزدہ کر سکتا ہے جنہیں یا تو میڈیکل سے ذرا بھی لگاؤ نہیں یا وہ احتیاط کرنے میں بھی احتیاط کرتے ہیں۔ لگاؤ ہونے کے باوجود میری وابستگی کم ہی رہی ہے، اللہ بھلا کرے میری چند میل فیمل ڈاکٹر دوست ہیں جن سے معلومات لیتا رہتا ہوں، میں نے کرونا کے حوالے سے جتنا پڑھا اور سمجھا ہے وہ تمام باتیں قارئین کے سامنے رکھنا چاہوں گا۔ پہلی بات جو میں

Read more

کیا تنہائی باعث اذیت ہے؟

تنہائی ایک نعمت بن جاتی ہے جب یہ ہمیں وہ انداز نظر عطا کرتی ہے جس سے ہمیں دنیا اور اس میں موجود انسانوں کی حرکات ”بازیچۂ اطفال“ دکھائی دیتی ہیں۔ تنہائی اس وقت بھی رحمت بن جاتی ہے جب ہم دنیا میں رہتے ہوئے بھی دنیا کے طلبگار نہیں رہتے ہیں۔ ماہر نفسیات کارل ژونگ فرماتے ہیں کہ ”تنہائی میرے لیے مسیحائی کا کردار ادا کرتی ہے۔ یہ مجھے جینے کے قابل بناتی ہے۔ اکثر و بیشتر میرے لیے

Read more

نشے کی لت اور نوجوان نسل

میری امی ابو اور ہر ایک مہینے بعد دروازے کی راہ دیکھتی ہے کہ اج یا کل ہمارا بیٹا ہاسٹل سے گھر آنے والا ہے اور میں جب گھر میں داخل ہوتا ہوں تو میری امی مجھے گلے سے لگا کر کہتی ہے ہائے تم کتنے کمزور ہوگئے ہو کیا تم پھر ڈائیٹ پر ہو اور پھر طرح طرح کے نوازشات مجھ پر شروع ہو جاتے ہیں اور دو دن میرا خوب مہمان نوازی کی جاتی ہے۔ میرے بات کا

Read more

اجنبی بازار میں جان پہچان

کیسی عجیب بات ہے اکثر انجان لوگ بھی اچھی بھلی واقفیت نکالنے لگتے۔ کیا ہوا! آپ کو نہیں معلوم تھا کیا! لیجیے ابھی آپ کی یہ پریشانی بھی دور کیے دیتے ہیں۔ یہ اس روز کی بات ہے جب مجھے اچانک کپڑوں کے بارے میں معلومات چاہیے تھی۔ میں نے ایک دکاندار سے سرسری سی بات چیت کے بعد کپڑوں کے رنگوں، نت نئے ڈیزائنز، خوشگوار کمپوزیشن اور چلتے ٹرینڈز پر بحث کی۔ اس بحث کے بعد میں اس نتیجے

Read more

پاکستان کا نظام تعلیم

قومیں تعلیمی ترقی سے نمو پاتی ہیں۔ جو افراد جتنے تعلیم یافتہ ہوں گے اسی قدر مہذب، شائستہ اور خوددار بھی ہوں گے۔

یہ بات اکثر لوگوں کے لیے باعث حیرت ہو گی کہ میٹرک کلاس کا پہلا امتحان برصغیر پاک و ہند میں 1858 ء میں ہوا اور برطانوی حکومت نے یہ طے کیا کہ بر صغیر کے لوگ ذہانت اور صلاحیت میں ہم سے نصف کے مالک ہیں اس لیے ہمارے پاس ”پاسنگ مارکس“ 65 ہیں تو بر صغیر والوں کے لیے 32 اعشاریہ 5 ہونے چاہئیں۔ دو سال بعد 1860 ء میں اساتذہ کی آسانی کے لیے پاسنگ مارکس 33 کر دیے گئے اور ہم 2018 میں بھی ان ہی 33 نمبروں سے اپنے بچوں کی ذہانت اور صلاحیت کا فیصلہ کر رہے ہیں۔

Read more

دنیا ساکن ہے

بچپن میں کچھ اساتذہ نے میرے دماغ میں یہ خام خیال بھر دیا تھا کہ دنیا سورج کے گرد اپنے مدار میں گردش کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی باور کروایا کہ دنیا گول بھی ہے۔ پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر ایک باریش شخصیت نے ان دونوں قدرتی قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں۔ ظاہر ہے وہ درست فرما رہے تھے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ان کی رائے حتمی ہے اور اس پر بحث کی گنجائش بھی نہیں ہے۔

Read more

سیاست میں سٹینڈ لو گے تو کیریر نہیں ہو گا

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک شخص جو کہ سرکاری ملازم تھا نے سائیکل خریدی۔ جب سائیکل کو دیکھا تو اس کے پیچھے کیرئیر نہیں لگا ہوا تھا۔ اس شخص نے اپنے بیٹے کو سائیکل دے کر دکاندار کے پاس بھیجا کہ کیرئیر لگوا کر آئے۔ جب بیٹا واپس آیا تو سائیکل پر کیرئیر لگا ہوا تھا مگر سائیکل کا سٹینڈ نہیں تھا۔ اس بار وہ خود سائیکل لے کر دکاندار کے پاس گیا اور پوچھا کہ کیا مسئلہ

Read more

مصیبت در مصیبت

ٹڈی دل نے ملک کے قریبا ساٹھ کے قریب اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ٹٖڈی دل کی جانب سے فصلوں کو پہنچنے والے نقصان سے مستقبل میں قحط پڑنے کا خدشہ ظاہر کیا جاتا ہے اور کہا جاتا ہے کہ ٹڈی دل کے لشکر میں مزید اضافہ بھی ہو سکتا ہے۔ اور دوسری جانب، ملک بھر میں کورناوائرس کے واقعات کی تعداد اب 2، 002 سے زیادہ اموات کے ساتھ 99، 000 کے قریب ہوگئی ہے۔ اور

Read more

صوفی ازم : سید واد کا تغذیہ

صوفی ازم کو اسلامی رہسیہ واد/تصوف (Mysticism) بھی کہتے ہیں۔ مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ عثمان ؓ کے خلاف بہت سے الزامات لگا ئے گئے تھے جس میں ایک یہ بھی تھا کہ وہ اپنے ہم قبیلہ (ہم برادری) کے لوگوں (بنوامیہ) کو حکومت میں ضرورت سے زیادہ حصہ داری دے رہے ہیں۔ اس وجہ سے ان کے خلاف بغاوت کرائی جاتی ہے اور وہ بلا قصور شہید کر دیے جاتے ہیں۔ پھر علی ؓ خلیفہ منتخب ہوتے ہیں۔ لیکن بنو

Read more

احوال سفید پوش طبقے کا

دیگر سوشل پلیٹ فارم کے فوائد اپنی جگہ پر ہمارے معاشرے میں وٹس ایپ کی مقبولیت اپنی جگہ قائم ہے۔ پہلے یہ محض کال اور چیٹ کے لیے استعمال کی جاتی تھی پر اب وقت کے ساتھ اس میں بھی جدت آ گئی ہے اور اب لوگ اپنے جذبات کا اظہار وٹس ایپ پر اسٹیٹس کی صورت میں کرتے ہیں۔ پھر چاہے وہ کسی پر طنز ہو، تنقید ہو، اپنی پریشانی ہو، خوشی کا اظہار، یا افسوس کی خبر ہو

Read more

دی لیگسی اوف عرفان

شاعرانہ آواز، فلسفیانہ انداز گفتگو، گول ابھری آنکھیں، خاموش، ادب کی نکاسی کرتا چہرہ، کہانیوں کے شوقین، تخفیف، باڑی لینگویج اور فن کے بادشاہ عرفان، آج کل روز میرے ٹی وی کے اسکرین پے دکھائی دیتے ہے، کبھی کوئی انٹرویو، فلم، ڈرامہ سیریز تو کبھی ان کے این ایس ڈی کے دور کے تھیٹر شوز، اب تو روز کسی نہ کسی بہانے سے ان کے ساتھ نشست بنی رہتی ہے۔ میں دیکھتے دیکھتے بھول جاتا ہوں کہ وہ اب نہیں رہے، سچ مانے تو میں بھول ہی گیا ہوں کہ وہ اب نہیں رہے۔ ایسے کلاکار کبھی نہیں مر سکتے جو اپنے کرداروں میں زندگی ڈالتے ہوں۔

Read more

بیت المقدس

فلسطین میں یروشلم وہ جگہ ہے جو عیسائیوں، یہودیوں اور مسلمانوں کے لئے مقدس ہے۔ اسے انبیاء کی سرزمین بھی کہنا غلط نہیں ہوگا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اسی ملک کے بارے میں اپنے ساتھیوں سے کہا تھا کہ اس مقدس شہر میں داخل ہو جاؤ۔ انہوں نے اس شہر کو مقدس اس شہر کے شرک سے پاک ہونے اور انبیاء علیھم السلام کا مسکن ہونے کی وجہ سے کہا تھا۔

چیونٹی کا وہ مشہور قصہ جس میں ایک چیونٹی نے اپنی باقی ساتھیوں سے کہا تھا ”اے چیونٹیو، اپنے بلوں میں گھس جاؤ“ یہیں اس ملک میں واقع عسقلان شہر کی ایک وادی میں پیش آیا تھا جس کا نام بعد میں ”وادی النمل۔ چیونٹیوں کی وادی“ رکھ دیا گیا تھا۔ قیامت کی علامات میں سے ایک حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا زمین پر واپس تشریف اسی شہر کے مقام سفید مینار کے پاس ہوگا۔ اسی شہر کے ہی مقام باب لد پر حضرت عیسٰی علیہ السلام مسیح دجال کو قتل کریں گے۔ فلسطین ہی ارض محشر ہے

Read more

معاہدہ امرتسر پر دستخط اور غلامی

گلگت بلتستان پر برٹش انڈیا کے قبضے کی کہانی اس وقت سے شروع ہوتی ہے جب اینگلو سکھ وار میں پنجاب کے سکھوں کو برٹش انڈیا نے شکست دی اور اس جنگ کے بطن سے جدید شاہی ریاست جموں اینڈ کشمیر نے 1846 میں بذریعہ معاہدہ امرتسر جنم لیا۔ معاہدہ امرتسر پر گورنر جنرل آف انڈیا Sir Henry Hardinge اور مہاراجہ گلاب سنگھ آف جموں نے دستخط کیے ۔ معاہدے کے آرٹیکل 1 کے تحت گلاب سنگھ کو دریائے سندھ

Read more

آرمی چیف کا دورہ افغانستان

پاکستان ایک طویل عرصے سے اس کوشش میں ہے کہ کسی صورت افغانستان میں امن قائم ہو۔ افغانستان کا امن نہ صرف پاکستان کے لئے بلکہ ایک بہت بڑے خطے کے لئے نہایت ضروری ہے لیکن بد قسمتی سے ایک طویل عرصے سے افغانستان بد امنی کا شکار نظر آ رہا ہے اور اگر سچ پوچھا جائے تو مستقبل قریب میں بہت پائیدار امن کے کوئی آثار دور دور تک بھی دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔ افغانستان میں اگر امن

Read more

محبت ایک اور عنوان ہزاروں

محبت پر بہت کچھ لکھا گیا، شاعری کی گئی لیکن سب نے اس کو اپنے لفظوں میں بیان کیا اپنی سوچ کے مطابق، یا اپنے تجربے کی بنیاد پر لیکن آج تک اس کی کوئی مفصل تعریف بیان نہیں کی جا سکی جو بتا سکے کہ آخر محبت ہے کیا؟

Read more

بوٹا اور مختارا

افسر شاہی اور سیاسی بودوباش کے وزیروں اور وڈیروں کا اپنا الگ ہی جہان ہوتا ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم بھی ہیں اور ایک دوسرے کی ضرورت بھی۔ کبھی افسر شاہی اپنی زندگی آسان اور عوام کو دور رکھنے کے لئے وڈیروں کا سہارا لیتی ہے تو کبھی وڈیروں کو افسر شاہی کی ضرورت پڑتی ہے کہ وہ عوام میں اپنا بھرم اور نام نہاد رعب و دبدبہ رکھ سکیں۔ عوام الناس اور افسر شاہی کے درمیان یہ چھننی کبھی کبھی چھلنی کا بھی کام کر جاتی ہے۔

Read more

ابتدائی بچپن کی تعلیم (2)

یہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ بچے کی پیدائش سے قبل اور پیدائش کے بعد ابتدائی ماہ و سال میں رونما ہونے والے واقعات اس پر زندگی بھر کے لئے اثراندازہوسکتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بچہ اپنی والدین، ابتدائے بچپن کے اساتذہ اور نگہداشت کرنے والے افراد سے جس قسم کی تربیت پاتا ہے اسی سے اس امر کا تعین ہوتا ہے کہ وہ اسکول، معاشرہ اور اپنی عمومی زندگی کے درمیان کس طرح ربط پیدا

Read more

رمضان نے ہمیں کیا دیا؟

خلق خدا سے محبت!

”قرآن کا مشن“، ”تعمیر انسان“ اور ”تعمیر جہان“ ہے۔ ایک خاص طرز کا انسان اور ایک خاص طرز کا جہان۔ قرآن اور صاحب قرآن (ﷺ) نے ایسے ”انسان“ و ”جہان“ کی خوبصورت وضاحت کی ہے اور فرمایا ہے کہ رمضان قرآن کا مہینہ ہے اس میں اس خاص قسم انسان و جہان کی جھلک بھی ہے اور اس مشن کی یاد دہانی بھی۔

Read more

مقبوضہ کشمیر سے متعلق انڈیا کے غیر قانونی اقدامات

کانگریس سے تعلق رکھنے والے غلام بنی آزاد ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ہیں اور 2005 سے 2008 تک تقریباً پونے تین سال مقبوضہ کشمیر اسمبلی کے وزیر اعلی بھی رہ چکے ہیں۔ ان کا تعلق مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع ڈوڈہ سے ہے۔ انڈیا کی مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموں و کشمیرکی خصوصی حیثیت کے خاتمے اور متنازعہ ریاست جمو ں و کشمیر کو انڈیا میں مدغم کرنے کے بعد غلام

Read more

بھارت آگ سے کھیل رہا ہے!

بھارت دنیا کا واحد ایساملک ہے کہ جس کے اپنے پڑوسیوں کے ساتھ نہ صرف تنازعات ہیں، بلکہ اس کی اپنے ہر پڑوسی کے ساتھ مسلح جھڑپوں اور جنگوں کی ایک تاریخ ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ بھارت میں جو بھی سرکار آئے، اس کے پاس اپنے عوام کی مسائل سے توجہ ہٹانے کا واحد آزمودہ نسخہ اپنے پڑوسی پاکستان کے ساتھ کشیدگی میں اضافہ کرناہے۔ بھارت ایک ایسا بڑاملک ہے جس کے مسائل بھی بے شمار ہیں

Read more

شہباز شریف کا سیاسی مقدمہ

جو لوگ یہ منطق دے رہے تھے کہ شہباز شریف کی واپسی ایک خاص مقصد، ڈیل یا حکمت عملی کا نتیجہ ہے۔ ان کے بقول شہباز شریف کو لانے کا مقصد عمران خان کی حکومت پر دباؤ بڑھانا، فوج اور عمران خان کے درمیان تعلقات کار میں ٹکراؤ اور ایک متبادل سیاسی پلان کی طرف پیش قدمی تھی۔ لیکن شہباز شریف کی واپسی کے بعد کے امکانات کا تجزیہ کیا جائے تو بظاہر یہ ہی لگتا ہے کہ ان کی آمد کے بارے میں جو بھی سیاسی پیش گوئیاں کی گئیں تھیں، وہ نتیجہ خیز نہ ہو سکیں یا اس میں حقایق سے زیادہ کسی کی خواہش کا عنصر زیادہ تھا۔

Read more

چرس پینے کے تباہ کن نتائج

چرس کیا ہے، کیوں ہے، کس چیز سے بنتی ہے، کیسے بنتی ہے، سبز ہوتی ہے یا سیاہ، چکنی ہے یا کھردری، دنبے کی کھال میں سی کر دھوپ میں رکھی جاتی ہے یا بکری کی کھال میں، آتی کہاں سے ہے، اچھی ہے یا بری، صحت کے لئے مفید ہے یا نقصان دہ، بے ضرر ہے یا ضرر رساں، پینے کے بعد موڈ خوشگوار بناتی ہے یا چرچڑا، سکون دیتی ہے یا بے چینی، دماغ کو تیز کرتی ہے

Read more

ایک نمبر کے دو نمبر

کہاں سے ڈھونڈ کے لاؤں چراغ سے وہ بدن ترس گئی ہیں نگاہیں کنول کنول کے لئے ایسا زمانہ آ چکا ہے کہ ہر چیز الٹی چل رہی ہے۔ انگریزی اصطلاح میں ٹاپسی ٹروی کہا جاتا ہے۔ اس سیارہ زمین پر کسی جگہ بھی چلے جائیں کسی بھی ملک کا نام لیں کسی بھی قوم کی بات کریں وہی الٹی سیدھی یہنی منافقت میں ڈوبی ہو گی۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے وقت کا دھارا الٹا بہنے لگا ہے۔ تاریخ

Read more

کرونا اور ہمارے بدلتے نظریات

کرونا وائرس جو اس وقت پوری دنیا کے لیے ایک مصیبت ہے، اس نے نومبر 2019 سے ہی چائنہ میں اپنا خوف پھیلانا شروع کر دیا اور ہزاروں کے حساب سے لوگ اس سے متاثر ہورہے تھے حتی کہ پورا چائنہ اس سے متاثر ہو گیا۔ چین سے نکل کر اس نے جنوری 2020 تک پوری دنیا میں پنجے گاڑنا شروع کر دیے، جہاں یہ جان لیوا مرض لوگوں کی زندگیاں نگل رہا تھا وہاں ہی وہ ممالک جو اس

Read more

کورونا کے پھیلنے میں افواہوں کا کردار

کوئی مژدہ نہ بشارت نہ دعا چاہتی ہے روز اک تازہ خبر خلق خدا چاہتی ہے اس وقت ہمارے پیارے وطن میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ اور اموات دو ہزار سے تجاوز کر گئی ہیں۔ ہمارے ہسپتال کورونا کے مریضوں سے بھر چکے ہیں۔ اس تمام صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟ جی ہاں یقیناً ہمارا جواب حکومت ہے۔ اگرچہ حکومت کی گو مگو پالیسی کا کردار اپنی جگہ، لیکن ویسے بھی یہ ہمارا مزاج بن چکا

Read more

علم تاریخ، تمثیل اور نوجوان نسل

انسانی علوم میں علم تاریخ کی اہمیت اس لئے بھی مسلمہ ہے کہ اس کے مطالعے سے نہ صرف انسان اور معاشرہ مستقبل کا لائحہ عمل طے کرتا ہے بلکہ کچھ تاریخی واقعات اقوام عالم کے لئے ایک تازیانہ کا کام کرتے ہیں اور اپنے رستے سے بھولی بھٹکی قوم کے لئے اپنی منزل کے تعین میں ممد و معاون ثابت ہوتے ہیں۔ یہ علم نہ صرف کسی قوم کے تہذیب و تمدن اور ثقافت کا امین ہے بلکہ نوجوان

Read more

سمندرکا عالمی دن اس سال انٹرنیٹ پر منایا جائے گا

ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندرہماری زمین کا دل اور پھیپھڑے ہیں کیونکہ یہ زمین پراستعمال ہونے والا چالیس فیصد تازہ پانی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ 75 فیصد آکسیجن بھی پیدا کرتے ہیں جس سے ہم سانس لیتے ہیں۔ سمندر انسانی زندگی میں اہم کردار ادا کر تے ہیں، اس کی اور انسان کی دوستی ابتدا سے ہے۔ اس قدر اہمیت کے حامل ہونے کے باوجود صحت عامہ کے خطرات کے مسائل کے بارے میں سوچتے ہوئے ہمارے ذہن

Read more

آزمائشوں کا دور اور پی ٹی آئی کی حکومت

پی ٹی آئی کی حکومت کو بھی ایسے ہی مسائل کا سامنا ہے جس طرح کے ایک قبیلہ ارطغرل ڈرامے میں سامنا کرتا ہے۔ آزمائش پہ آزمائش، پریشانی اور مشکلات کے انبار ہیں۔ جس طرح اس ڈرامے میں دکھایا جاتا ہے بالکل اسی طرح عمران کی حکومت کو ایک پریشانی کے بعد دوسری کا سامنا ہوتا ہے۔ حال ہی میں حکومت نے کچھ اچھی خبریں دینا شروع کی تھیں۔ ان خوشیوں سے عوام میں امید کی کرن جاگ اٹھی تھی۔

Read more

سنتھیا رچی: کتنی حقیقت کتنا فسانہ

سیاسی و غیر سیاسی شخصیات پر الزامات کوئی نئی بات نہیں، بالخصوص #MeToo تحریک میں ایسی شخصیات بھی سامنے آئیں، جن کے بارے میں سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا کہ وہ جنسی ہراسانی کے واقعات میں ملوث رہے ہوں گی۔ #MeToo مہم 2017 میں ہالی وڈ پروڈیوسرہاروی وائنسٹن پر 18 معروف اداکاروں کی جانب سے جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے بعد شروع ہوئی۔ سنگین الزامات لگانے والی اداکاراؤں، ماڈلز، گلوکاراؤں، فیشن ڈیزائنرز اور صحافیوں میں انجلینا جولی، ایشلے

Read more

سانحے سے بنتی تاریخ!

ہندوستان سے ہجرت کے وقت جب فسادات ہوئے تو شہید ہونے والے، لٹنے والے، بے سروسامانی میں سفر کرنے والے سب اس وقت اعداد تھے، اخباری خبریں تھی، دکھ تھا، الم تھا۔ کسی نے یہ نہیں سوچا تھا کہ جن کے ساتھ وہ صدیوں سے رہتے چلے ائے ہیں وہ ہی جان کے در پر ہوں گے ۔ اس پینک میں کسی طرح لوگ پاکستان پہنچے، پھر مہاجر کیمپس کی زندگی تھی۔ مگر جب گرد تھمی تو ان اعداد سے

Read more

وراثت اور مذاہب عالم کا تقابلی جائزہ

انسانی زندگی کوگوناگوں مسائل کا سامنا رہتا ہے۔ زندگی کے مسائل میں ایک اہم مسئلہ مرنے والے کے مال و جائیداد کی تقسیم یعنی وراثت کامسئلہ ہے۔ انسانیت اس مسئلے میں ہمیشہ افراط و تفریط کا شکاررہی ہے۔ آج کل دنیا پر سرمایہ داری کے تباہ کن اثرات کا غلبہ ہے۔ دنیا پریشان ہے کہ ایسا کیا کیا جائے کہ دولت چند ہاتھوں میں مرتکز نہ ہو۔ سوشلسٹ نظام نے اس بیماری کا ایک علاج تو تجویز کیا لیکن وہ

Read more

یہ تو کھلا تضاد ہے

سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں کا نظام تو متصادم ہے ہی۔ چلیں مان لیا کہ تین مختلف محکمے اور اتھارٹیز انھیں چلاتی ہیں۔ ۔ ۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ صوبائی حکومت کے محکمہ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت چلنے والے مختلف لیول کے سکولوں کا نظام بھی ایک جیسا نہیں ہے۔ ۔ ۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت چار طرح کے سکول فی الوقت چل رہے ہیں۔ ۔ ۔ ہائر سیکنڈری سکول، ہائی سکول، مڈل سکول اور پرائمری سکول۔

Read more

سفرنامہ پرتھ (حصہ دوم)

پرتھ میں سیر و سیاحت کے لئے سب سے پہلے اندرون شہر چلتے ہیں۔ اسے پرتھ سی بی ڈی Perth CBD کہتے ہیں، یہاں سب سے اہم شاہراہ سینٹ جارج ٹیرس Saint George ’s Terrace، مرے سٹریٹ Murray Street، اور ہے سٹریٹ Hay Street، ہیں۔ تمام ملٹی نیشنل کمپنیوں کے دفاتر اور فائیو اسٹار ہوٹل ان گلیوں میں واقعہ ہیں۔ اسی سڑک پر صوبے کی اسمبلی اور اسمبلی نمائندگان کے لئے ہاسٹل موجود ہے۔ سینٹ جارج ٹیرس کو یہاں کی

Read more

وبا کے دنوں میں لکھی گئی ڈائری

کوویڈ 19 علامات کا ہونا تنہائی کا پہلا دن: میں بہت تنہا اور دباؤ محسوس کررہی ہوں۔ میرے ذہن میں بہت سارے خیالات آرہے ہیں۔ یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے تاریکی میری روح کو مجھ سے چھین کر دور لے جا رہی ہے۔ میرے اہل خانہ میرے پیارے مجھ سے فاصلہ رکھ رہے ہیں۔ یقیناً وہ ایسا کرنے میں حق بجانب ہیں۔ ہر کوئی میرے قریب آنے سے ڈرتا ہے۔ ان کی آنکھیں خوف سے بھری ہوئی ہیں۔ اور

Read more

امارات اسلامیہ، حزب اسلامی اور افغان سیکورٹی فورسز

افغانستان میں امارات اسلامیہ نے عید الفطر کے موقع پر تین دن کے لئے عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا، جس کا عالمی برداری نے خیر مقدم کرتے ہوئے اسے مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کی ضرورت پر زور دیا نیز کابل انتظامیہ کی جانب سے بھی اعلان کا خیر مقدم کیا گیا۔ جنگ کی ابتدا کے بعد سے یہ صرف تیسرا موقع ہے جب افغان طالبان نے عارضی طور پر جنگ بندی کا اعلان کیا۔ پہلی بار 2018 میں

Read more

نا اہلِ اعظم اور ٹولہ

پی ٹی آئی کی حکومت مکمل طور پر ہر نا اہل ثابت ہو چکی ہے۔ نہ صرف کسی ایک میدان میں بلکہ ہر ایک ادارے کی کارکردگی صفر ہے۔ اور کرونا کی آمد نے تو اس نا اہلی کی حقیقت اور بھی کھول کر رکھ دی ہے۔ معلوم نہیں کہ جو اب بھی عمران خان کے ساتھ ہیں اور ان کو اہل سمجھتے ہیں ان کے پاس کیا جواز ہے۔ سوائے ہٹ دھرمی اور بے شعوری کے۔ محکمہ تعلیم کی

Read more

غیر سنجیدہ کون، حکومت یا عوام

وزیراعظم عمران خان نے خبردار کیا ہے عوام نے کورونا کو سنجیدہ نہ لیا تو بہت مشکل وقت آنے والا ہے۔ لوگ اس وبا کو سنجیدگی سے نہیں لے رہے۔ انھوں نے مزید کہا کہ عوام ایس او پیز پر عمل نہ کرکے اپنوں کی زندگی خطرے میں اور ملک کو مشکل میں ڈال رہے ہیں۔ لاک ڈاؤن سے کورونا ختم نہیں ہوتا بلکہ وبا پھیلنے کی رفتار کم ہوجاتی ہے جبکہ کوئی ملک زیادہ عرصے لاک ڈاؤن برداشت نہیں

Read more

5Gٹیکنالوجی کا شاندار انقلاب

گزرتے وقت کے ساتھ خود کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کرنا بھی ہماری زندگیوں کا لازمی جزو بن چکا ہے۔ ٹیلی مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں جدت کاری کی اہمیت موجودہ وبائی صورتحال میں زیادہ شدت کے ساتھ محسوس کی گئی ہے۔ دنیا نے دیکھا کہ چین میں وبائی صورتحال سے نمٹنے میں 5 G، بگ ڈیٹا، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، روبوٹکس، ڈرون ٹیکنالوجی اور دیگر تکنیکی ذرائع کا انتہائی احسن انداز سے استعمال کیا گیا ہے جس

Read more

انسان اور شترمرغ

انسان حیاتیاتی طور پر خطرے کو بھانپنے والا اور اس سے بچنے والا جاندار ہے۔ ہماری بائیوکیمسٹر ی ہمیں آنے والے خطرات سے آگاہ کرتی ہے جس کے نتیجے میں سب سے پہلے ہمارا حیاتیاتی اور عصبی نظام اس کو رسپانڈ کرتا ہے۔ جسم سے مختلف کیمیائی مادے خارج ہوتے ہیں جس کی نتیجے میں ہمارے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہے۔ آنکھوں کی پتلیاں پھیل جاتی ہیں، جسم میں سنسناہٹ کی سی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ بعض اوقات پسینے سے شرابور ہو جاتے ہیں۔ چہرے کا رنگ تغیر پذیر ہو جاتا ہے۔ خوف سے نمٹنے کے لیے ہمار ا دماغی نظام ہمیں ہدایات دیتا ہے کہ اب اس خطرے سے نمٹنے کے لیے کیا کرنا ہے۔ ا س طرح کا رسپانس ان خطرات کی صورت میں ہوتا ہے جن سے ہمارا اچانک واسطہ پڑتا ہے اور خطرے کا منبع اور نوعیت مجسم شکل میں ہمارے سامنے ہوتا ہے۔

Read more

وبا اور حکومت کی ذمہ داری

آنے والا کل کیسا ہوگا یہ تو واضح نہیں لیکن یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ ہم آج جو فیصلے کریں گے مستقبل بعید تک اس کے اثرات ہمارے زندگیوں پر رہیں گے۔ بہ الفاظ دیگر ہمارے آنے والے وقت کا انحصار ہمارے آج کے پر فیصلوں پر ہیں۔ کورونا نے ساری دنیا میں اپنا پنجہ گاڑ رکھا ہے اور اب تک لاکھوں زندگیاں نگل چکا ہے لیکن تاحال ہمارا یہ گمنام دشمن ہمارے قابو میں آنے سے دور ہے۔ موجودہ وبائی صورتحال میں مختلف آراء اور بیانئے سامنے آ رہے ہیں جس میں بعض لوگ کورونا کو ایک کٹھن حقیقت، بعض حکومت اور امریکا کی سازش جبکہ بعض اللہ کا عذاب قرار دے رہے ہیں۔

Read more

ہم فریب زدہ قوم

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ ہم ایک ایسے معاشرے میں رہ رہے ہیں جس کی بنیاد جھوٹ اور فریب پہ رکھی گئی ہے۔ جہاں جھوٹ ایک قومی وتیرہ بن چکا ہے اور جہاں منافقت حب الوطنی کی علامت ہے اور جہاں ہر حادثے اور ہر المیے پر ایک کمیشن بنایا جاتا ہے جس کی رپورٹ کبھی منظر عام پر نہیں آتی جہاں دہائیوں پہلے کی گئی قومی غلطیوں کو کبھی تسلیم نہیں کیا جاتا اور اس سے بھی بڑھ کر جہاں جھوٹ کو کتابوں کا حصہ بنا کہ ہمارے بچوں کو پڑھایا جاتا ہے۔ اور جہاں بحث کرنے کا مقصد صرف دوسرے کو نیچا دکھانا ہے نہ کہ مل بیٹھ کے کسی مسئلے کو سمجھنا یا اس کے بارے میں اپنے علم کو بڑھانا۔

Read more

میڈیکل ٹورزم کا خواب، اسلامو فوبیا اور ڈاکٹر چندانی!

ہندوستان میں جس طرح تمام شعبہ ہائے زندگی کو سرمایہ داروں اور کارپوریٹ نامی جانوروں نے کاروباری بنادیا ہے، اسی طرح خالص خدمت خلق کا امین اور محافظ باور کیا جانے والا شعبہ طب بھی ان کے خونیں پنجوں سے محفوظ نہیں رہ سکا اور وہاں بھی ان ساہوں کاروں اور ان کے پروردہ آلہ (stethoscope) براداروں نے ڈیرے ڈال دیے۔ آج شعبہ صحت کی حالت یہاں تک خراب ہوچکی ہے کہ آپ کسی بھی نرسنگ ہوم، میٹرنٹی سینٹراور بڑے

Read more

ٹریفک کے بڑھتے مسائل اور پاکستان

سڑک حادثات آج پوری دنیا میں صحت عامہ کا ایک اہم اور نظر انداز مسئلہ ہے۔ یہ چوٹ، معذوری اور موت کی اہم وجہ ہے جبکہ اس سے ہونے والے ذہنی، مالی اور دوسرے صدمے نا قابل تصور ہیں۔ ترقی پذیر ممالک کو ترقی یافتہ ممالک کی نسبت زیادہ مہلک حادثات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ پاکستان بھی بھی ایک ترقی پذیر ملک ہے جہاں سڑکیں روزانہ کی بنیاد پر متعدد جانیں لے جاتی ہیں۔ آپ ایک اخبار اٹھائیں تو

Read more

دلی کو کب تک بہت دور سمجھا جائے گا

سیلاب کا پانی بستی میں داخل ہو جائے تو بستی والوں کا جان بچانے کے لئے مکانوں کی چھتوں پر چڑھ جانا مستقل حل تو نہیں لیکن اس کے علاوہ کوئی اور حل بھی نہیں ہوا کرتا۔ اب اگر سیلابی ریلا اپنے قیام کی طوالت بڑھا دے تو کیا بستیوں والے چھتوں سے محض اس لئے اتر پڑیں کہ آخر وہ کب تک پانی اتر جانے کے انتظار میں اپنی زندگیوں کو عذاب بنائے رکھیں گے۔ کیا پانی ان کو

Read more

انسان تو زندہ ہیں لیکن انسانیت مر گئی ہے

راولپنڈی کی زہرا شاہ یا لاہور کی مون مارکیٹ میں غبارے بیچنے والا کم سن غریب محنت کش کوئی ہمارے بچے تھوڑا ہیں جن کو اگر کوئی گھور کر بھی دیکھ لے تو ہم اس کی آنکھیں نوچ لیں گے۔ یہ تو زہرا شاہ تھی نا ایک غریب بے سہارا اور لاچار بچی۔ یقیناً اس کا ہی قصور ہوگا کہ اس نے اتنے قیمتی طوطے اڑا دیے۔ ظاہر ہے زہرا جیسی تو کئی ملازمائیں مل جائیں گی وہ بھی بلامعاوضہ

Read more

بیٹھی روٹی، پنشن کے نام پر قومی دولت کی بندر بانٹ، حق دار در بدر

پنشن بیٹھی روٹی ہے جو مشقت کے بغیر ریاست کی جانب سے سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنت کے بعد خدمات کے صلے میں دی جاتی ہے۔ جس کے حق دار بزرگ، بیوگان، بیمار یا معذوری کا شکار لوگ ہوتے ہیں۔ تندرست و توانا اور سرکاری ملازمت سے ریٹائرمنٹ کے بعد پھر سے ملازمت یا کاروبار کرنے والے ریٹائرڈ ملازمین اس کے قعطی حق دار نہیں ہیں۔ پنشن صرف بڑھاپے اور مجبوری کا سہارا ہے۔ کاروبار کرنے اور مفت کی بیٹھی روٹی

Read more

عہد وبا اور ہم ( مزاح)

ا عہدرواں آفات اور وباؤں کا دور ہے۔ کرونا نے پوری دنیا کوہلا کر رکھ دیا تو کہیں ٹڈی دل اودھم مچائے ہوئے ہے۔ پھر پولٹری وائرس کی خبر بھی گرم ہے جبکہ خود انسان کی برپا کردہ آفات جیسے ایٹم، غربت، جنگیں، آبادی، نفرت اور مذہبی و سیاسی لڑائیاں پہلے ہی گل کھلا چکیں۔ قدیم مصر کی طرح یہاں بھی قسط وار آفات کا راج ہے یوں لگتا ہے کہ باقی سپیشیز کی مانند انسان بھی اپنی طبعی عمر

Read more

گھریلو ملازمین پر تشدد کی سماجی برائی

پاکستان میں تقریباً 85 لاکھ گھریلو ملازمین کام کر رہے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر تعداد خواتین اور بچوں کی ہے۔ 2015 میں انٹرنیشنل لیبر آرگنازیشن کی طرف سے پیش کیے جانے والے اس اعداد و شمار کے علاوہ ان کہ متعلق اور کوئی اندازہ موجود نہیں۔ میرے خیال سے اصل تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔ تکنیکی طور پر گھروں پر کام کرنے والے یہ افراد ہماری غیر رسمی معیشت (informal economy) کا حصہ ہیں۔ غیر رسمی معیشت

Read more

جو ہو گیا سو ہو گیا!

یہ 2007 ء کی بات ہے۔ میں ادارہ برائے طبی نفسیات میں سائیکو تھراپی کی تربیت حاصل کر رہا تھا۔ تب ایک نفسیاتی الجھنوں کے شکار نوجوان نے میری زندگی اجیرن کردی۔ مجھے سائیکوتھراپی میں آتا جاتا کچھ نہیں تھا اور وہ وہ بیچارا تکلیف دینے کے بڑے حربے جانتا تھا۔ اس کا سب سے خاص حربہ یہ تھا کہ اس کے ساتھ میرے کوئی پچپن سیشن ہوئے، اور ان میں سے ہر سیشن میں اس نے کم و بیش

Read more

واک آؤٹ سے چائے شائے تک

مجھ سمیت آپ تمام کو ‏وفاقی PSDP میں کوئٹہ کراچی شاہراہ توسیع منصوبہ مسترد کئے جانے کی خبر مل چکی ہو گی اور اس کے علاوہ وزیراعلی بلوچستان جام کمال کاسالانہ منصوبہ بندی کمیشن کے اجلاس سے احتجاج کے طور پر واک آؤٹ کرنا جس میں شکایات درج کرواتے وقت وزیراعلی بلوچستان کا کہنا تھا وفاقی PSDP میں بلوچستان کو اہمیت نہیں دی گئی۔ بعد ازاں دوبارہ وزیراعلی بلوچستان کو بالآخر چائے پر بلایا گیا۔ ممکن یہ واک آؤٹ کے

Read more

کرائے کے مومنین

جب ظالم اور ظلم کی تفریق ہونے لگے تو پھر جدوجہد کے زاویے بھی بدل جاتے ہیں۔ مسلمان جسد واحد کی مثالیں دینے والے مومنین کشمیر و فلسطین پر چیختے نظر آتے ہیں مگر یہی ظلم اپنے ہی ملک کے کسی صوبے میں ہوتا ہے تو مومنین جسد واحد پر تاویلیں پیش کرنا شروع کرتے ہیں۔ مطلب کرائے کے مومنین ہیں جب جہاں جس کے خلاف نعرہ تکبیر بلند کروانا ہو تو مومنین لاکھوں کی تعداد میں دستیاب ہوتے ہیں

Read more

گُھٹنوں کے نیچے ختم ہوتی زندگی

جارج فلائیڈ کی زندگی کا کھیل صرف آٹھ منٹ اور چھیالیس سیکنڈ کا بنا دیا گیا، اس کی سانسوں کو روکا گیا، جب کہ وہ دبی آواز میں بول بھی رہا تھا کہ میرا دم گھٹ رہا ہے، مجھے سانس نہیں آ رہی۔ پر پولیس افسر کا اس سے کیا لینا دینا، کہ کوئی زندگی اور موت کے بیچ کی اذیت محسوس کر رہا ہے، جب کہ اس مرنے والے نے کوئی بڑا گناہ نہیں کیا، وہ کوئی دہشت گرد،

Read more

لائن آف ایکچلول کنٹرول:مشرقی لداخ سے سی پیک تک

مشرقی لداخ میں چین و بھارتی افواج 1962 کے بعد آمنے سامنے ہیں، سرحد پر دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے، تاہم وائرل ہونے والی ویڈیوز میں بھارتی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو چینی محافظوں کے مقابل بے بس دیکھا جاسکتا ہے۔ دونوں ممالک کے اہلکاروں کے درمیان ہاتھا پائی و گالم گلوچ اور چھوٹی موٹی جھڑپوں کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں، جس پر ہمیشہ بھارت کو ہی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ مشرقی لداخ میں سرحدی تعطل

Read more

کرونا سے مرنا نہیں۔ ۔ ۔ لڑنا تھا

نعرے لگائے گئے کہ ”کرونے سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے“ اور ہم اتنے پیار سے لڑے کہ اب صرف مرنا ہے۔ سال 2019 ء کے اختتام پر چائنہ سے شروع ہونے والی اس وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے اور روزانہ کی بنیادوں پر لاکھوں لوگ متاثر ہو رہے ہیں اور جو ڈر اور خوف عوام کے دلوں میں تھا وہ وزیر اعظم کے بیان کے بعد اور لاک ڈاؤن کھلنے کے ساتھ ہی عوام

Read more

انصاف

انصاف، عدل، ان میں اخلاقی صحت، عقلیت، قانون، مذہب، مساوات اور غیر جانب داری شامل ہے۔ نصاف کی ایک قسم تو وہ ہے جو ہر شخص کسی دوسرے کے ساتھ معاملے میں راست بازی اور حقیقت پسندی سے کرے۔ یہ کام ادارہ جات اور ان کے ذمے داروں کی جانب سے بھی کیا جاتا ہے جو زیادہ فعال اور اصح افراد کو اور ذمے داری کے عہدے دیتے ہیں۔ یہ کام عدالتوں میں بھی ہوتا ہے، جو جائیداد کی تقسیم،

Read more

محمد بن قاسم سندھ کیوں آیا تھا؟

کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ محمد بن قاسم کو ”گھس بیٹھیا“ اور راجا (عموماً راجہ لکھا جاتا ہے جو اردو قواعد کے لحاظ سے غلط ہے ) قومی ہیرو کا درجہ دیا جائے۔ اس مقصد کے لیے مختلف سطح پر ان کی کوششیں جاری رہی ہیں۔ اسی سلسلے کی تازہ کڑی حالیہ دنوں میں ایک بار پھر سامنے آئی ہے جب اس مذموم مقصد کے لیے اہل بیت کا نام استعمال کر کے کہا گیا کہ محمد بن قاسم سندھ

Read more

میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو!

آج کل ہر کوئی رائج الوقت فرسودہ نظام اور اس دور کے ظالم سامراج کے خلاف کچھ نہ کچھ کہہ کر دل کا بھڑاس نکالتا ہے۔ ظلم اور نا انصافی کی اس فضا میں سانس لیتے ہوئے آج میرے بھی دل نے چاہا کہ کچھ اپنے خیالات آپ کے حسین نظروں تک پہنچا دو۔ حالات حاضرہ کا مشاہدہ کرتے ہوئے آغا شورش کاشمیری کی ایک شعر کا مصرع زبان پہ آتا ہے ؛۔ میرے وطن کی سیاست کا حال مت

Read more

ایک عمر رسیدہ کرونا سے ملاقات

میں ایک وائرولوجسٹ ہوں۔ وائرسز کے ساتھ کام کر کر کے میں ہر قسم کے وائرس کو ایسے پہچان لیتا ہوں جیسے قصائی بکرے کو دور سے دیکھ کر بتا دیتا ہے یہ دوندا ہے یا چوگا۔ یہ کل کی بات ہے، حکومت کی طرف سے لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد میری بیوی نے بھی محلے کی باقی عورتوں کی طرح اچھرا بازار پر دوپہر کے تین بجے دھاوا بولنے کا فیصلہ کیا۔ کرونا کے پھیلاؤ اور اس کی ہلاکت خیزی پر میرے تین روزہ لیکچر کا یہ اثر ہوا کے آج میں موٹر سائکل سٹینڈ پر ایک شریف مشرقی شوہر کی طرح، موٹر سائیکل کو ڈبل سٹینڈ پر لگا کر بیٹھا اس کے مشن امپاسبل سے کامیاب واپس آنے کی دعا کر رہا تھا۔ جبکہ وہ نیک بخت مع سارے بچوں کے، انسانوں کے اس سمندر میں ایک مشاق سکوبا ڈائیور کی طرح غوطہ لگا کر غائب ہو چکی تھی۔

Read more

سمندرکا عالمی دن اس سال انٹرنیٹ پر منایا جائے گا

ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندر ہماری زمین کا دل اور پھیپھڑے ہیں کیونکہ یہ زمین پر استعمال ہونے والا چالیس فیصد تازہ پانی پیدا کرنے کے ساتھ ساتھ 75 فیصد آکسیجن بھی پیدا کرتے ہیں جس سے ہم سانس لیتے ہیں۔ سمندر انسانی زندگی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس کی اور انسان کی دوستی ابتدا سے ہے۔ اس قدر اہمیت کے حامل ہونے کے باوجود صحت عامہ کے خطرات کے مسائل کے بارے میں سوچتے ہوئے ہمارے ذہن میں سمندروں کے بارے میں کبھی کچھ نہیں نہیں آتا، تاہم حقیقت یہ ہے کہ سمندروں کی صحت کا ہماری صحت سے گہرا تعلق ہے۔

Read more

اگر ایک عام پاکستانی وزیر اعظم ہوتا

فرض کیجئے کوئی شخص آپ کو ایک لاکھ دینے کا کہے تو پہلا خیال آپ کے ذہن میں کیا آئے گا۔ یقیناً یہی کہ اس کے بدلے میں مجھے اس کے لئے کیا کرنا پڑے گا۔ اور اگر وہ شخص آپ کو کروڑ یا دس کروڑ دینے کا کہے تو۔ ۔ ۔ ہمارا شمار دنیا کی چند ذہین اقوام میں ہوتا ہے لیکن یہ اجتماعی دانش تب کہاں چلی جاتی ہے جب ہم ملک کے مقدر کا فیصلہ کرتے ہوئے یہ نہیں سوچتے کہ قومی اسمبلی کی ایک سیٹ کی الیکشن کمپین پر ایک امیدوار کا دس سے پندرہ کروڑ خرچہ آتا ہے۔

Read more

عمران خان کا اعتراف

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ میں تصحیح کرتا ہوں جو نظم گزشتہ دنوں ٹویٹ کی تھی وہ نظم اقبال کی نہیں ہے تاہم اس میں اس نظم کے پیغام پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں اور اگر ہمارے نوجوان اس پیغام پر عمل کریں گے تو ان کی خداداد صلاحیتیں سامنے آئیں گی۔ یاد رہے کہ عمران خان نے دو روز قبل علامہ اقبال سے غلط طور پر منسوب ایک نظم ٹویٹ کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”اقبال کی یہ نظم میری زندگی کی جدوجہد کی عکاس ہے۔

Read more

فائٹنگ کووڈ۔ 19 : چائنا ان ایکشن

نوول کورونا وائرس کے خلاف جاری عالمی جنگ میں چین کا کردار اس لحاظ سے نمایاں ہے کہ چین وہ پہلا ملک تھا جو وسیع پیمانے پر وائرس سے متاثر ہوا لیکن چینی قیادت کے سخت گیر، بروقت اور دانشمندانہ فیصلوں کے باعث آج چین نہ صرف نوول کورونا وائرس کو شکست دے چکا ہے بلکہ اس وقت ملک میں اقتصادی سماجی سرگرمیوں کی تیز رفتار بحالی جاری ہے۔ چین کی جانب سے نوول کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے

Read more

حکومت کو اپنی حکمرانی سے خطرہ ہے!

اپوزیشن لاکھ اعتراض کرے جتنا مرضی واویلا بچائے عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد عوام نے سکون کا سانس لیا تھا کہ بار بار آزمائے ہوؤں سے بڑی مشکل جان چھٹی ہے۔ تحریک انصاف کے اقتدار میں آنے کے بعد عوامی حلقوں میں یہ بات روز سے زیر بحث رہی کہ اب لوٹ مار ’کرپشن اور خود ساختہ مہنگائی کا خاتمہ ہو گا۔ اگر کسی طبقے نے ایسے مکروہ عزائم ظاہر کیے تو پھر اس کے خلاف فی

Read more

افغانستان کی پیچیدہ صورتحال

عید الفطر کے موقع پر طالبان کی طرف سے تین دن کے لئے جنگ بندی کا اعلان کیا گیا جس کا افغان حکومت نے خیر مقدم کیا اور جذبہ خیر سگالی کے تحت 2000 طالب قیدیوں کی رہائی کا اعلان کیا جس میں سے 710 قیدی اب تک رہا ہوچکے ہیں۔ اس طرح رہائی پانے والے طالبان کی کل تعداد 2700 ہوگئی ہے۔ طالبان نے بھی عید کے موقع پر حکومت کے 73 قیدیوں کو رہا کیا۔ فروری میں امریکہ

Read more

چند فیصلے جن پر نظرثانی کی ضرورت ہے

پاکستان میں شروع ہی سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے طریقہ کار پر اختلاف ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کے درمیان لاک ڈاؤن پر اختلاف رہا۔ پنجاب، خیبر پختون خوا اور بلوچستان کی حکومتیں وفاقی حکومت کی طرف دیکھتی رہی۔ لیکن وفاق کی طرف سے کوئی واضح پالیسی نہ ہونے کی وجہ سے وہ بھی شش و پنج کا شکار رہے۔ باہمی مشاورت اور متحد ہوکر اس وبا پر قابو پانے کے لئے

Read more

سب رنگ ڈائجسٹ۔ ایک یاد۔ ایک رومانس

سب رنگ ڈائجسٹ نوجوانی کا رومانس تھا جو اس کی اشاعت تک جاری رہا۔ انیس سو ستر کے شروع میں ایک دن ایک بک سٹال پر بہت خوبصورت سر ورق جس پر ایک خوبصورت حسینہ براجمان تھیں دیکھا، تو فوراً ً خرید لیا۔ اس وقت اس کی قیمت پونے دو روپے تھی جو جیب خرچ سے دیتے بڑی تکلیف ہوئی۔ گھر آکر اسے پڑھا اور پھر اسی کے اسیر ہو گئے۔ کوشش کر کے پچھلے شمارے ڈھونڈ کر خریدے۔ چند

Read more

کوٹ مراد کا جناور اور پنڈی کے توتے

شعور کے ننھے منے بیج کو علم کے سمندر سے پانی میسر رہے تو بیج نمو پا کر درخت بن جاتا ہے اور شعور کی منازل طے کرتے ذہن میں سوالات و فکر کا ایسا شور بپا ہوتا ہے کہ انسان پہچان نہیں پاتا کہ کون سی آواز کس کی ہے لیکن علم کی آبیاری ہو تو انسان سب سے پہلے اپنے ضمیر کی آواز سنتا ہے۔ بقول ہمارے ایک عم زاد کے ضمیر وہ درندہ ہے جو سب سے پہلے صاحب ضمیر کو نوچتا کھسوٹتا ہے پھر دوسروں کو اپنے سوالات اور فکر سے جھنجھوڑتا ہے۔

Read more

فسادات اور وباؤں کے مسلمانوں کی مذہبی رسومات اور عبادات پر اثرات:

کورونا وائرس وبا دنیا بھر میں بہت سی تبدیلیاں لائی ہے۔ مسلم دنیا میں بھی اس کے اثرات کو شدت سے محسوس کیا گیا۔ حکام نے لوگوں کو سماجی دوری اختیار کرنے کی ترغیب دی۔ باجماعت نماز اور دوسری اجتماعی مذہبی عبادات پر پابندی عائد کی گئی۔ خصوصاً مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نمازیوں کی محدود تعداد کو نماز با جماعت کی اجازت دی گئی تھی۔

Read more