آٹزم کا شکار بچے کی ماں لاک ڈاؤن کے دوران اپنے بیٹے کو کیسے سنبھال رہی ہیں؟
کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائی گئی پابندیوں سے جہاں دنیا بھر میں لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو گئے ہیں وہیں آٹزم کا شکار بچے بھی اس سے متاثر ہوئے ہیں۔ سکولوں کے ساتھ جسمانی سرگرمیوں کے مراکز بھی بند ہیں جس کی وجہ سے یہ بچے بھی اپنا سارا وقت گھروں میں ہی گزار رہے ہیں۔ لاہور کی رہائشی عائشہ امجد کا تیرہ برس کا بیٹا علی بھی آٹزم کا شکار ہے اور کورونا وائرس
Read more











































































