سانولی رنگت والی لڑکیوں، ‘گہری رنگت میں خرابی کیا ہے؟’

برطانوی انفلوئنسرز (بااثر شخصیات) نے، جن میں نیلا روس، عالیہ ماریہ بی اور اؤنلی بیلز شامل ہیں، اس ہفتے اپنے اُن کلرِسٹ یا رنگت پرستانہ کامنٹس پر معافی مانگی ہے جو انھوں نے ماضی میں کیے تھے اور حال ہی میں پھر سے ٹوئٹر پر گردش کرنے لگے۔ یہ ٹویٹس 2012 سے 2016 کے درمیان کی گئی تھیں جن میں خاص طور پر سیاہ فام، گہری رنگت والی خواتین کے بارے میں ہتک آمیز زبان استعمال کی گئی تھی۔ اؤنلی

Read more

قرنطینہ: اور خاکروب

آج جہاں تمام دنیا کورونا وائرس کووڈ۔ 19 وباءکے زیر اثر ہے اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے ہم اپنا بیشتر وقت گھر پر گزارتے ہیں۔ وہیں ہر انسان خود کو موجودہ حالات سے باخبر رکھنے کے لئے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا سے جڑا ہوا یے۔ اسی اثناءمیں گزشتہ روز مجھے بھی ایک ٹویٹر کمپین کا حصہ بننے کا موقع ملا جہاں مجھے معاشرے کے سب سے کم تر سمجھے جانے والے پیشے پر بات چیت کرنا تھی یہ کمپین

Read more

آن لائن کلاسز کا جن

موجودہ صورتحال میں طلبا اور طالبات پریشان دکھائی دے رہے ہیں کہ اس کروونا کی وجہ سے آن لائن کلاسز کیسے لیں۔ پاکستان میں دیہات کا طالب علم انٹرنیٹ کی سہولیات سے محروم ہے۔ اگر کہیں ہیں تو وہ بھی نہ ہونے کے برابر ہیں۔ اگر زیادہ سپیڈ جسے فور جی کہتے ہیں وہ موبائل ہیں تو نیٹ ورک کا مسئلہ ہے۔ اگر کسی کو کلاس لینے کا مسئلہ ہے تو وی سی صاحب نے یہ نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے

Read more

لاک ڈاؤن اور ماہ مقدس رمضان

”وہ امت کو بخشنے پہ آتا ہے تو تحفہ میں رمضان دیتا ہے“ رمضان المبارک امت مسلمہ پر اللہ‎ کا وہ احسان ہے جس کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔ اس مہینے کے لیے ہمارے نبی نے بشار تیں دی ہیں۔ یہ نیکیوں کا موسم بہار اور گناہ بخشوانے کا مہینہ ہے۔ یہ محبت، ہمدردی اور قلب کو اللہ‎ سے جوڑنے کا مہینہ ہے۔ یہ اتنی برکت والا مہینہ ہے کے اس کی ایک رات ہزار مہینو ں

Read more

بالی وڈ ڈائری: کپور کا خاندان جو ہندی سنیما کی تاریخ کا حصہ ہے اور رہے گا

Getty Images </figure>&#1576;&#1575;&#1604;&#1740; &#1608;&#1672; &#1606;&#1746; &#1583;&#1608; &#1729;&#1740; &#1583;&#1606;&#1608;&#1722; &#1605;&#1740;&#1722; &#1575;&#1606;&#1672;&#1587;&#1657;&#1585;&#1740; &#1705;&#1746; &#1583;&#1608; &#1576;&#1681;&#1746; &#1601;&#1606;&#1705;&#1575;&#1585; &#1705;&#1726;&#1608; &#1583;&#1740;&#1746; &#1729;&#1740;&#1722;&#1748; &#1662;&#1729;&#1604;&#1746; &#1593;&#1585;&#1601;&#1575;&#1606; &#1582;&#1575;&#1606; &#1575;&#1608;&#1585; &#1575;&#1587; &#1705;&#1746; &#1583;&#1608;&#1587;&#1585;&#1746; &#1729;&#1740; &#1583;&#1606; &#1585;&#1588;&#1740; &#1705;&#1662;&#1608;&#1585;&#1705;&#1575; &#1589;&#1583;&#1605;&#1729;&#1748; بالی وڈ جو لاک ڈاؤن کے دوران بھی کسی نہ کسی طرح شائقین کی تفریح کا سامان مہیا کر رہا تھا اچانک غم میں ڈوبا نظر آیا۔ دونوں ہی سٹارز کی آخری رسومات صرف قریبی رشتے داروں کی موجودگی میں ادا کی گئیں۔ جہاں تک رشی کپور کا تعلق ہے تو

Read more

مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں دوسروں کا خیال رکھنا ہو گا

پچھلے سال دسمبر کی بات ہے، میں عشاء کے فوراً بعد گھر سے نکلا، ہر طرف دھند چھائی ہوئی تھی، قریب ہی پیڑول پمپ پر گاڑی میں پیٹرول ڈلوانے کے لیے رکا، دیکھا تو ایک چھ سات سال کا بچہ تیز تیز چلتا ہوا قریب آکر شیشے پر دستک دینے لگا، اس پیڑول پمپ پر گارڈز بھکاریوں کو گھسنے نہیں دیتے اس لیے یہ طے تھا کہ یہ بھکاری نہیں ہے، شیشہ نیچے کیا تو وہ سردی میں بری طرح

Read more

کہاں ہے ڈیجیٹل پاکستان؟

دسمبر 2019 میں پاکستان کو تانیہ ادروس کی خدمات میسر ہوئیں۔ وہ اس سے پہلے گوگل کے ساتھ کام کر رہیں تھیں۔ وزیراعظم کے ڈیجیٹل پاکستان کے ویژن سے متاثر ہو کر گوگل کو خیرباد کہہ کر پاکستان کی خدمت کرنے کی ٹھان لی۔ میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر بہت پذیرائی ملی اور لوگوں نے یہ کہنا شروع کردیا کہ پاکستان کی تقدیر بدلنے والی ہے اور کچھ عرصہ میں ہمارا ملک ڈیجیٹل دنیا کو لیڈ کر رہا ہوگا۔ کچھ

Read more

ہے اگر جذبہ تعمیر زندہ۔

آج کے اس ُپرآشوب دور میں ہر شخص مسائل کی زنجیروں میں جکڑا ہوا ہے اور حالات کی ستم ظریفی دیکھئے کہ مہنگائی اور بیروزگاری کا ایک طوفان ہے جو رکنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ ہر مکتب فکر ان حالات سے پریشان حال دکھائی دیتا ہے اور خاص طور پرنوجوان عدم تخفظ کا شکارہیں۔ ایسے حالات میں بھی ایسے درد دل رکھنے والے وہ نوجوان قابل تحسین ہیں جولوگوں کے دُکھ درد سمیٹنے اور ان میں آسانیاں بانٹنے کے

Read more

معرکہ سحر و افطار

رمضان المبارک ہم پر اللہ تعالیٰ کا خصوصی انعام ہے جس کا جتنا شکر کیا جائے، کم ہے۔ لیکن ہم مسلمان عجیب مخلوق ہیں، ہم نے رمضان کی سحری، افطاری کو صرف پیٹ بھرنے کا ذریعہ سمجھ لیا ہے۔ روزانہ سحری و افطاری کے وقت دسترخوان پر نئے ریکارڈز بنتے اور ٹوٹتے ہیں۔ بلکہ اکثر ریکارڈز خودبنانے والوں کے ہاتھوں ہی ٹوٹتے ہیں۔ روزہ رکھ کر سارادن اللہ تعالیٰ سے شکوہ کیا جاتا ہے کہ یہ ظلم تو نے کیوں

Read more

کرونا وائرس کے غریب طبقے پر منفی اثرات

کرونا وائرس کی وجہ سے نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دینا ہی پریشان ہے۔ یہ وبا چین کے شہر وہان سے پھیلنا شروع ہوئی تھی اور پھیلتی پھیلتی اس وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اس وقت چین نے اس وبا پے کافی حد تک اس پے قابو پالیا ہے۔ لیکن اب یہ وبا باقی دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہوا ہے۔ اس وائرس کی وجہ سے نہ صرف پوری دینا کی بلکہ پاکستان

Read more

’نمستے ٹرمپ‘ کے بعد ہندوستان

24 فروری 0202 کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ ہندوستان کے دورے پر آئے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کی مہمان نوازی بلکہ یوں کہاجائے کہ ٹرمپ کے احسانات کا بدلہ چکانے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا۔ امریکہ میں ’ہاؤ ڈی مودی‘ کے بعد ہندوستان کے شہر احمدآباد میں ’نمستے ٹرمپ‘ کا انعقاد ہواتھا، یہ الگ بات کہ ’ہاؤ ڈی مودی‘ پروگرام کے برگزارکنندگان امریکی صدر نہیں تھے اور نہ سرکار سے وابستہ افراد کمیٹی میں شامل تھے

Read more

وائے ناکامی متاعِ کارواں جاتا رہا

بے شک، زلزلہ ہو، آندھی طوفان ہو، سیلاب ہو، کوئی پھوٹ پڑنے والی وبا ہو یا اللہ کا نازل ہونے والا عذاب، وہ جب جب بھی برپا ہوتا ہے نہ کسی بدکار کو دیکھتا ہے اور نہ ہی کسی نیکوکار کو خاطر میں لاتا۔ اس کی زد میں کالا ہو یا گورا، امیر ہو یا غریب، بادشاہ ہو یا فقیر، اس کا تعلق کسی بھی مذہب و ملت اور ملک و قوم سے ہو، وہ تباہ و برباد ہو کر

Read more

دل کی سننے والا شاہد آفریدی

موجودہ دور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا دور ہے لیکن 1996 میں شاہد خان آفریدی نے سری لنکا کے خلاف اپنی پہلی اننگز سے ہی، محض 37 بالز پر دنیا کی تیز تیرین سینچری کا ریکارڈبنا کے کرکٹ کے مداحوں کو ٹی ٹوئنٹی کے مزاج سے آشنا کردیا تھا۔ آفریدی کا یہ ریکارڈ تقریباً سترہ سال برقرار رہا۔ پہلی اننگز سے آخری میچ تک، باؤلنگ کے باوجود اس پاور ہٹر کی دنیا بھر میں شہرت اس کی جارحانہ بلے بازی رہی۔

Read more

جعلی مولویوں سے بچیں اور ایمان بچائیں

مولوی کیا ہے؟ کیا ہر وہ شخص جو خود کو مولوی کہلواتا ہے مولوی ہے؟ کیا مولوی جیسا عظیم لفظ یوں ہی ہر ایک کے نام کے ساتھ لگایا جاسکتا ہے۔ کیا عوامل ہیں جو ایک شخص کو مولوی کا درجہ دیتے ہیں۔ اور کیا ان عوامل سے گزرے بغیر کوئی شخص مولوی بن سکتا ہے؟ یہ وہ سوال ہیں جن کا جواب جاننا ہر شخص کے لئے ضروری ہے۔ جب بھی ہم نے کسی شے کو جاننا ہوتا ہے

Read more

کووڈ 19 کی وبا میں مقامی حکومتوں کا کردار

پاکستان میں قدرتی آفات کے دوران اور بعد میں ہر دفعہ بے ربط اور غیر منظم رسپائنس نظر آتا ہے۔ جو اپنے آپ میں مزید ایک بحران پیدا کر دیتا ہے۔ ماضی کی ساری قومی آفات اس سے کچھ مختلف نہی تھی۔ یہاں پر مسئلہ اصل شراکت دارون کی نشاندہی اور انہیں قلیل اور طویل مدتی منصوبہ بندی میں شریک نا کرنا ہے۔ کسی بھی آفت میں سب سے بڑے شراکت دار مقامی حکومتیں اور متاثرہ کمیونٹی ہوتی ہیں۔ وبائی

Read more

خدمت کی قضا نہیں ہے

فی زمانہ کچھ ایسا ہی رواج پروان چڑھ گیا ہے اور مزید ہم نے بھی اسے خوب پن٘پنے کا موقع دیا ہے کہ اگر کوئی اس دارِ فانی سے کوچ کر جائے تو ہمیں اس کی بہت ساری پوشیدہ اور مخفی خوبیوں کا نہ صرف ادراک ہونا شروع ہو جاتا ہے بلکہ ہم ان خوبیوں کا ڈھنڈورا بھی خوب پیٹتے ہیں اور مرحوم کی ہر کامیابی کو ایسے دادوتحسین دے رہے ہوتے ہیں کہ جیسے اس سے پہلے ایسا کبھی

Read more

کردار سازی

کردار کے معنیٰ ہیں طرز، طریق، عادت، قاعدہ، شغل، خصلت، کے ہیں جو انفرادی طور پر انسان میں نشونما پاتی ہیں جن کا تعلق انسانی زندگی کے ردّعمل و حالات میں پتہ چلتا ہے۔ انسان زمین پر اشرف المخلوقات اور مقامِ بلندھے۔ عقل اور اخلاق و کردار جو دوسری تمام مخلوقات سے یکسر علیحدہ کرتا ہیں۔ اسلام ایک اللہ ا کی عبادت کا حکم دیتا ہے اور اخلاق و کردار جھوٹ نہ بولنے ”بغض و حسد۔ وعدہ خلافی، خیانت، بدی،

Read more

کیا کرونا وائرس بے حیائی سے پھیلا ہے؟

جب شروع شروع میں کرونا وائرس نے چین کے شہر وہان کو بری طرح اپنی لپیٹ میں لیا تھا تب پاکستان میں نہایت ہی معتبر طبقے کی طرف سے یہ درس دیا جاتا تھا کہ چین لادین ملک ہیں، چینی لوگ حرام جانوروں کا گوشت کھاتے ہیں، غیر معیاری چیزیں بنا بنا کر دنیا کو بیچتے ہیں، جوا، سود خوری، عصمت فروشی، شراب نوشی اور ملاوٹ کی وجہ سے خدا نے اپنا عذاب نازل کیا ہوا ہے، عنقریب چین تباہ

Read more

احساس اور احساسِ ذمہ داری!

صاحبِ ”نہج البلاغہ“ حضرت علی کرم اللہ وجہہ لکریم کا ایک قولِ بلاغت نظر نواز ہوا، مفہوم جس کا یوں ہے کہ کسی شخص کی قدر و قیمت کا اندازہ اُس کے اندر اِحساسِ ذمہ داری سے لگایا جاتا ہے۔ اِس قولِ حکمت پر غور جہانِ معانی کے پرت کھولتا چلا جاتا ہے۔ یہ کائنات اور ِاس کائنات کے اندر انسان کی زندگی۔ معاشی، معاشرتی اور طبعی زندگی۔ کا دار و مدار اُس کے ذمے فرائض کی خوش اسلوبی سے

Read more

یکم مئی۔ لیبرڈے

مزدوروں کے حقوق کے لیے سرگرم کارکنوں کے لیے یکم مئی خاص اہمیت کا حامل ہے۔ سن 1880 کی دہائی میں امریکا بھر میں مزدوروں کی تنظیموں نے کام کی جگہوں پر بہتر ماحول اور صرف آٹھ گھنٹے تک کام کرنے کے حق میں اپنی مہم چلائی اور احتجاج کرنا شروع کیا تھا۔ ان یونینز کے کارکنوں کی جانب سے کئی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں اور مظاہرے کیے گئے۔ تب امریکی شہر شکاگو میں خاص طور سے بہت بڑے پیمانے

Read more

زندگی اور اس کی تلخ حقیقت

عرفان خان اور رشی کپور کی وفات نے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ ہم اپنے خوابوں کو پانے کے لئے کتنی تگ و دو کرتے ہیں سالہا سال محنت کرتے ہیں در در کی ٹھوکریں کھاتے ہیں ناکامیوں کا سامنا کرتے ہیں زندگی کے اتار چڑھاؤ دیکھتے ہیں پھر جو لوگ امید کا دامن نہیں چھوڑتے اور خود پر بھروسا رکھتے ہیں وہی کامیابی کی منزل کی طرف رواں دواں ہوتے ہیں پھر ایک وقت آتا ہے کہ محنت

Read more

پابندیوں کی زد میں گھرے ہوئے بچے

ہم بچوں کو خریدنا چاہتے ہیں، اُنکو اپنے طرز پر چلانا چاہتے ہیں لیکن اُس کے لیے ہم جو طریقہ اختیار کر کے اِس گُماں کے ساتھ جیتے ہیں کہ وہ واقعی ہمارے مطابق جا رہے ہیں وہ طرز بھی غلط ہے اور وہ گُماں بھی غلط فہمی سے زیادہ کچھ نہیں۔ پابندیوں کی ذد میں گھِرے ہوئے بچے ایسا آپ کی نظر میں تو کر رہے ہوتے ہیں مگر حقیقتاً ایسا کر نہیں رہے ہوتے۔ اپنے آپ کو غلط

Read more

پہاڑی شاعر۔ محمد حمید کامران

ہرچیز کی ایک کہانی ہوتی ہے، چاہے وہ چیز چھوٹی ہو کہ بڑی۔ جیسے ہرجسم ایک اپنی ساخت بھی رکھتا ہے اور پرچھائی بھی۔ کچھ چیزیں ایسی بھی ہیں جو کہانی نہیں بلکہ داستان رکھتی ہیں۔ ان چیزوں میں قلم بھی ایک ہے۔ جہاں شمشیر ہار جاتی ہے وہاں قلم کام کرجاتا ہے۔ جب شہنشاہیت ختم ہوئی، جمہوریت عام ہوئی تو تلوار تاریخ کا حصہ بن گئی اورقلم منظر عام پر آگیا۔ ویسے قلم کی اہمیت آج کی نہیں ہے

Read more

کرونا میں جنازہ: ایسا سوچا تھا کبھی

یا اللہ! یہ کیسا وقت آ چکا ہے کہ ہم اپنے پیاروں کو مرنے کے بعد دیکھنے کے لے ترسیں گئے، رہیں گی تو صرف یادیں یا صبر کے جملے، اگر یہ ہمارے گناہوں کا نتیجہ ہے تو اس بابرکت مہینے کے صدقے ہماری جان اِس وبائی مرض سے چھڑوا دے۔ ہم تو اپنے پیاروں کے مردہ جسم کو اپنے ہاتھوں سے غسل دیا کرتے تھے۔ یہ کیسا عذاب ہم پر مسلط کر دیا گیا ہے کہ ہاتھ تو دور

Read more

کورونا، بے روزگاری اور یکم مئی: عالمی یوم مزدور!

کورونا وائرس نے دُنیا کو کئی مسائل کی دلدل میں دھکیل دیا، ان میں سب سے زیادہ معیشت اور بے روزگاری کے مسائل ہیں، پہلے ہی بے روزگاری نے کئی ممالک کے لیے مشکلات کھڑی کی تھی، اب کروڑوں انسان بے روزگار ہو جائیں گے، جو ایک تشویشناک صورت بن سکتی ہے۔ وطن عزیز میں ایک اندازے کے مطابق 3 کروڑ تک بے روزگار افراد ہو سکتے ہیں۔ انسانی تاریخ میں محنت و عظمت اور جدوجہد سے بھرپور استعارے کا

Read more

عمر نہ سہی ابو جعفر منصور ہی بن جائیں

بہت پاپڑ بیلنے کے بعد بالآخر وہ بادشاہ کے دربار تک پہنچ گیا۔ بادشاہ نے پوچھا کہو کیسے آنا ہو ا؟ اس نے کہا اگر اجازت ہو تو مدعا بیان کرنے سے پہلے ایک مثال بیان کر دوں؟ تاکہ اپنا مدعا بیان کرنے میں اور حضور کی خدمت میں اس مقدمہ کو پیش کرنے میں آسانی ہو۔ بادشاہ نے کہا بہت اچھا پہلے مثال بیان کر لو۔ اجازت ملنے کی دیر تھی اس غریب لاچار مگر تہذیب یافتہ شخص نے

Read more

جنریشن گیپ: والدین ذمہ دار ہیں

وبا کے دنوں میں ہمارے لیے سب سے خوشی کی بات یہ رہی کہ والدین کو اب پتہ چلا کہ ہم واقعی والدین ہیں اور ہمارے بچے بھی ہیں۔ آپ کہیں گے کہ بھلا یہ کیا بات ہوئی، کیا پہلے والدین کو یہ پتہ نہیں تھا کہ ان کے بچے بھی ہیں؟ تو جناب عرض یہ ہے کہ پہلے والدین گھر کو ہاسٹل یا ڈے کیئر سنٹر کی طرح چلا رہے تھے۔ صبح سات بجے بچوں کو اٹھایا، منہ ہاتھ

Read more

آسمان بولتا ہے

 اگر آپ غور کریں تو آپ کو آسمان بولتا ہوا محسوس ہو گا۔ کچھ ستاروں کے جھرمٹ آپ کو جیومیٹری کی اشکال بناتے نظر آئیں گے۔ کچھ کو ملانے سے کسی جانور کی شکل بن رہی ہو گی۔ دور جدید میں کمپاس اور دیگر ٹیکنالوجی کے آنے سے لوگوں کو ضرورت نہیں رہی کہ وہ آسمان سے راہنمائی لیں۔ جب گھڑیاں اس قدر عام نہیں تھیں تو لوگ ستاروں کی حرکت دیکھ کر تہجد کے لیے اٹھا کرتے تھے۔ اور رات

Read more

کتابوں کا خدا اور ہے اور بابوں کا خدا اور

حال ہی میں اک معروف مذہبی سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا پروگرام دیکھنے کا اتفاق ہوا جس میں ڈاکٹر ذاکر اک ہندو نوجوان سے مذہبی اعتقاد کے بارے میں پوچھ رہے تھے۔ ڈاکٹر صاحب نے ہندو نو جوان سے سوال کیا کہ کیا آ پ ایک خدا پہ یقین رکھتے ہیں تو اس نوجوان کا جواب تھا نہیں بلکہ میں تو تین سو سے زیادہ خداؤں پہ یقین کرتا ہوں، تو ڈاکٹر صاحب نے سوال کیا کہ آپ نے یہ

Read more

تقریر جمیل کے آفٹر شاک

آج کل سوشل میڈیا ہو یا الیکٹرانک میڈیا، ہر طرف بس مولانا طارق جمیل صاحب کے ہی چرچے ہیں۔ میڈیا پر کی گئی ان کی کچھ مبینہ متنازع گفتگو سے بہت سے لوگوں کو اختلاف ہے اور وہ اپنے اختلافات کا اظہار کرنے کا حق بھی رکھتے ہیں۔ اس لئے مولانا صاحب کے حامیوں کو صبر سے کام لیتے ہوئے اس اختلاف رائے کو برداشت کرنا ہوگا اور شخصیت پرستی سے نکل کر اس بات کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا

Read more

سندھ حکومت کے غیر منطقی اقدامات اور بیانات

نیت کتنی بھی صاف کیوں نہ ہو مگر کوئی بھی فیصلہ اور کوئی بھی قدم تب تک سودمند ثابت نہیں ہوسکتا، جب تک کہ اس کے پیچھے انسانی عقل اور منطقی جواز موجود نہ ہو۔ معروضی حالات اور حقائق سے متضاد بیانات اور فیصلوں سے ایک طرف جگ ہنسائی ہوتی ہے تو دوسری جانب ان کے مضر اثرات ملک اور معاشرے کو بھگتنے پڑتے ہیں۔ حالیہ دنوں میں کچھ ایسے ہی فیصلے، اقدامات اور بیانات میڈیا کی زینت بنے ہیں، جن

Read more

مولانا طارق جمیل: میں جو سچ کہوں تو برا لگے

مولانا طارق جمیل صاحب ان اشخاص میں ایک ہیں جن سے مجھے اختلافات ہوسکتا ہے۔ لیکن اس کے علم و فہم پہ بات کرنا سورج کو چراغ دکھانا ہے۔ اور موجودہ دور میں اسلام کو پھلانے میں اور بہت سے دلوں کو پھیرنے میں اس کا بہت بڑا کردار ہے۔ ”میڈیا جھوٹا ہے اس میں بہت زیادہ جھوٹ بولا جاتا ہے“ حضرت مولانا طارق جمیل کے منہ سے چند الفاظ تھے کہ میڈیا کو اوپر نیچے آگ لگ گئی۔ پھر

Read more

کورونا وبا کی وجوہات اور بڑھتے ہوئے مسائل

اس وقت ( 28 اپریل) تک کورونا سے کل 3,064,147 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ 211,533 افراد اس موزی مرض کا شکار ہوکر اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور کل 922,276 خوش قسمت افراد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ کسی کو بھی اندازہ نہیں تھا کہ چین کے شہر ووہان سے دسمبر کے وسط میں شروع ہونے والا کوڈ۔ 19 اس تیزی کے ساتھ پوری دنیا کو اپنے لپیٹ میں لے گا۔ کورونا وائرس کے شروعات کے

Read more

سیاسی شہ مات

شطرنج کی بساط پر شہ مات سے بچنے کے لیے اپنے مہروں کی قربانی دینا ایک معمول کی بات سمجھی جاتی ہے بلکہ بساط پر موجود تمام مہروں سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ ضرورت پڑنے پر وہ بادشاہ کے لیے کسی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کریں گے اگرانکواپنی جان کی قربانی بھی دینی پڑی تو دیں گے اورکھیل کے دوران ایساہی ہوتا ہے جب بھی بادشاہ کو مات ہونے لگتی ہے تو کوئی ناکوئی مہرہ

Read more

علما: انبیا کے وارث سے لے کر درباری ملا تک کا سفر

انسان مسلسل ارتقائی مراحل سے گزر رہا ہے۔ اس مراحل میں اس نے اپنے رہن سہن کو تبدیل کیا، رسم ورواج کو تبدیل کیا، اور سب سے بڑھ کر اپنی سوچ کو بھی تبدیل کیا۔ تبدیلی کا یہ سفر ابد تک جاری رہے گا۔ پتھر کے زمانے کے انسانوں کی سوچ صرف جانوروں کو شکار کرنے اور پیٹ پالنے تک محدود تھی۔ لیکن ان میں سے ہی کچھ نے اپنی ذہنی صلاحیتوں سے پہیہ ایجاد کیا اور اسی ایجاد سے انسان

Read more

احساس امداد پروگرام کے نام پر غریب طبقے کو کیوں سبز باغ دکھائے جا رہے ہیں؟

وزیرا عظم عمران خان صاحب نے کرونا وائرس کے بعد سے پاکستا نی عوام کے لیے جو حفاظتی اقدام کیے۔ بلا شبہ قابلِ تعر یف ہیں اور اس ناگہانی آفت کے بعد سے ملک کا ساتھ نبھانے کا دعوی کیا۔ کرونا وائرس کی لپیٹ میں جب پاکستان آیا اس وقت سے لے کر عمران خان نے اب تک ملک سے جتنے بھی خطاب کیے سب میں غریب طبقے کا ساتھ نبھانے کا وعدہ کیا۔ ان کے تمام خطابات سے تو

Read more

غربت کا خاتمہ بذریعہ معیاری تعلیم

بلوچستان کی پتھریلی زمین تعلیم کی پیاسی ہے۔ ملک کے مجموعی رقبہ کے تقریباً نصف پر پھیلا یہ صوبہ جہاں ان گنت قدرتی وسائل سے مالامال ہے، وہیں ان گنت مسائل سے دوچار بھی ہے۔ گوناگوں مسائل میں یہاں تعلیم اور تعلیمی سہولیات کا نہ ہونا سب سے اہم مسئلہ ہے۔ بلوچستان کے 60 فیصد سے زائد بچے جو غربت کی چکی میں پس رہے ہیں ان کے لئے اعلی تعلیمی اداروں کا قیام وقت کی اولین ضرورت ہے۔ اس

Read more

آپا فردوس کی یاد میں

جب ہر طرف نالائقی کے گہرے باد ل چھائے تھے اور میڈیا صبر کا پیما نہ لبریزہوجا نے کے بعد حکومتی مثبت رپورٹنگ کے حکم کی دھجیاں اُڑا رہا تھا۔ حکومتی اہلکاروں کے چہروں پر اس میڈیائی چا ند ما ری نے تفکرات کے نشانات ثبت کر دیے تھے اور جواباً محترم فواد چوہدری صحافیوں کو لاتیں اور گھونسے مار کر اُن کے ”کھنے سجا“ رہے تھے۔ تبھی پردہ غائب سے حکو متی مدد کو ”فردوس عاشق اعوان“ نامی فر

Read more

سیمنٹ کی بڑھتی قیمتیں: پس منظر اور زمینی حقائق

سیمنٹ کی بڑھتی قیمت کے پس منظر کا ایک پہلو تو یہ ہے کہ کرونا وائرس کی وبا سے پھیلنے والی معاشی بدحالی کو کم کرنے کے لیے حکومت نے تعمیرات کے شعبے کو صنعت کو درجہ دینے کا فیصلہ کیا اور اہم مراعات کے اعلان کے ساتھ کنسٹرکشن ڈویلپمنٹ بورڈ کے قیام کا اعلان بھی کیا۔ یہاں یہ وضاحت نہایت ضروری ہے کہ شعبہ تعمیرات کی اس حکومتی درجہ بندی میں سیمنٹ اور اسٹیل کے علاوہ تقریباً تمام شعبے

Read more

میں ادبی مختارا ہوں

مختارا بالاخر منظر عام پر آ گیا ہے اور اپنے مربی کے ساتھ ایک سرسبز لان میں خوش باش دیکھا گیا ہے اور اس نے صاف لفظوں میں کہا ہے کہ اس نے دی گئی مغلظات کو محبت سمجھا اور تبرک جان کر حرز جان بنایا ہے اور یہ کہ اس نے محبت بھری دشنام کو سینے سے لگایا ہے اور یہ بھی کہ اکیس دن کے آئسولیشن کے بعد وہ کافی مطمئن ہے اور حافظ آباد میں بیوی بچوں

Read more

تین سو تیرہ یہ رجب 2 ہجری کی بات ہے

نبی کریم ﷺ نے حضرت عبد اللہؓ بن حجش کو ایک خط دے کربارہ آدمیوں کے ساتھ بطنِ نخلہ کی طرف بھیجا، خط کے مطابق آپ ﷺ کا حکم تھا کہ ”مقامِ نخلہ میں قیام کرواور قریش کے حالات کا پتہ لگاؤ اور اطلاع دو“ ۔ اتفاق یہ کہ قریش کے چند آدمی شام سے مالِ تجارت لے کر واپس آ رہے تھے کہ حضرت عبداللہؓ نے ان پر حملہ کر دیا ’ان میں ایک شخص عمروبن الحضرمی مارا گیا۔

Read more

فقیر اعظم

بہت سے ممالک اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ عوام کے لئے شائع کرتے ہیں۔ یہاں تک امریکہ جیسا بڑا ملک اپنی خفیہ اداروں کی رپورٹس بھی شائع کرتا ہے، جس میں اس سال کے لیے مقرر کردہ اہداف اور کامیابیوں کا ذکرکیا جاتا ہے۔ جس سے نہ صرف وہ اپنی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہیں بلکہ عوام کو بھی علم ہوتا ہے کہ جن افراد کے کام کرنے کا معاوضہ ادا کرنے کے لئے وہ ٹیکس ادا کرتے ہیں ان کی

Read more

سچ کو جھوٹ نہیں کہا جاسکتا

یہ تحریر خاص طور میڈیا اور سوشل میڈیا کے چھوٹی ذہنیت، خود ساختہ دانشوروں اور اخلاقی، مذہبی، سیاسی، سماجی تعلیم سے دور منفی سوچ والی شخصیات کے نام ہے۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم کی میزبانی میں ٹیلی تھون ٹرانسمیشن کے اختتام میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے چند جملے کہے، جن کا مختصراً مفہوم یہ ہے ہم جھوٹ بولتے ہیں، بے حیا ہیں۔ اس سب میں مولانا صاحب نے کچھ غلط نہیں بولا۔ میرے لئے مولانا صاحب قابل احترام

Read more

امیر شہر کے نام

کئی روز سے ایک بڑھیا اپنے سات سالہ بچے کو بیل گاڑی پر لاد کر اسپتال سے چند دوائیں لے کر واپس چلی جاتی۔ باآخر کئی ہفتوں بعد خاتون بچے کو ایڈمٹ کروانے میں کامیاب ہوتی ہے اور یہ یقیناً اس کے لئے کسی بڑے معرکے کو سر کرنے سے کم نہیں تھا، وجہ پوچھنے پرجواب ملتا ہے کہ آخری عمر میں ہونے والے اس اکلوتے بیٹے کی تکلیف برداشت نہیں ہوتی، ڈاکٹر صاحب نے آپریشن کے لئے سات ہزار

Read more

رمضان، رحمان اور مسلمان

ماہ رحمت، ماہ ایثار و ماہ انفاق ہے اس حقیقت سے کسی کو بھی انکار نہ ہوگا۔ مگر ہمارے مجموعی قومی رویوں سے ایسا ہرگز معلوم نہیں ہوتا۔ یہ درست ہے کہ اس ماہ مبارک میں اشیائے خورد و نوش کی طلب میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے۔ ہر گھرانے کی کوشش ہوتی ہے کہ سحور و افطار میں ان کے دسترخوان پر مختلف اقسام کے کھانے اور پھل وغیرہ ہوں۔ معاشیات کا طلب اور رسد کا قانون بلاشبہ

Read more

آن لائن کلاسز میں در پیش مسائل

ملکی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ ان اداروں میں سرکاری نجی اور مدارس شامل ہیں۔ اداروں کے بند ہونے سے سب سے زیادہ یونیورسٹیز کا نظام متاثر ہوا۔ ہائیر ایجوکیشن کمشن سے منظور شدہ 174 یونیورسٹیز میں ایک اندازے کے مطابق 30 لاکھ کے قریب سٹوڈنٹس زیرتعلیم ہیں۔ ان تیس لاکھ میں ایک بڑی تعداد دیہی علاقوں سے تعلق رکھتی ہے۔ سمیسٹر جاری رکھنے کے لئے ان یونیورسٹیز میں

Read more

جھاڑو دینے والی لڑکی معاشرے کے لئے مثال بن گئی

کچھ دن قبل وہاڑی کی ایک ایم اے پاس لڑکی کی جھاڑو دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ملک بھر کے پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کی توجہ بھی اس پڑھی لکھی مجبور لڑکی کی زندگی کی جانب ہوگئی جو اپنی بوڑھی ماں اور چھوٹی بہنوں کا پیٹ پالنے کے لئے جھاڑو لگانے کو بھی تیار ہوگئی۔ یہ خبریں جب وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے سامنے سے گزریں تو انھوں نے پارس طالب کے لئے وہاڑی

Read more

کورونا عوام اور سیاست

یہ فیصلہ مشکل ہے کہ پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ کورونا ہے یا کورونا پہ سیاست ہے؟ پاکستان میں اس وقت موت کے کنویں کے سامنے کھڑے ہو کر بات بے بات سیاست کی جا رہی ہے اور اس سیاست کی زد میں سراسر ہمارے وہ عوام ہیں جنہیں کورونا کا نہیں بلکہ بھوک سے مر جانے کا خوف ہے۔ وہ طبقہ جو اس وقت کورونا کے ڈر سے گھروں میں قرنطینہ نہیں ہیں بلکہ بغیر کسی

Read more

کورونا عالمی وبا اور بھارتی جنگی جنون

کورونا عالمی وبا اور بھارتی جنگی جنون کورونا عالمی وبإ نے کرۂ ارض کا نظام مفلوج کر دیا ہے، لاکھوں لوگ اس بیماری کا شکار ہیں، پوری دنیا میں ذہنی انتشار ہے۔ دنیا کی توجہ صرف ایک چیز پر مرکوز ہے کہ کس طرح اس دشمن پر قابو پایا جائے، کیسے اس سے نجات حاصل کی جائے اور کیسے اس سے جنگ جیتی جائے، ایسے وقت میں ہمیشہ کی طرح بھارت پاکستان پر جنگ مسلط کرنے کے درپے ہے۔ کورونا

Read more

حقائق کی دنیا بہت تلخ ہوتی ہے

انسانی شعور وبالیدگی کے ارتقائی سفر کے تسلسل کے دوران ایک وقت ایسا بھی تھا جب آسمانی سچ کو اولین حیثیت حاصل تھی اور مذہبی پیشواؤں کی باتوں پر آنکھ بند کر کے بھروسا کیا جاتا تھا۔ علمی ذرائع بہت ہی محدود تھے اور تحصیل علم کے ان وسائل پر بھی ایک طرح سے مذہبی کلاس کی اجارہ داری تھی۔ یہ مذہبی طبقہ ریاست کے معاملات میں بھی بھرپور طریقے سے دخل اندازی کرتا تھا اور ریاست کے ہر مضبوط

Read more

کرونا وائرس اور خدائی مددگار!

انسانی رشتوں کا پاس و لحاظ انسان نگری کو خوش حال ’مستحکم اور عدل و انصاف کا آئینہ دار بناتا ہے اور انسانی رشتوں کی خلاف ورزی پورے معاشرے کو بد حال‘ سماج کو کو ظالم ’انسانی دلوں کو پتھر اور امن و آشتی کو متزلزل کر کے رکھ دیتی ہے۔ جہاں انسانیت کے چشمے سوکھ جاتے ہیں وہاں محبت و اخوت کے شجر مرجھا جاتے ہیں اخلاق و مروت کے پھل کڑوے ہو جاتے ہیں اور پر امن فضا

Read more

مولانا کی حق گوئی جرم بن گئی ہے!

دنیا میں کوئی اللہ کا ایسا بندہ نہیں جس کے دل و دماغ دنیا وی ہمہ ہمی، چمک دمک اور رنگ رلیوں سے متاثر نہ ہوتے ہوں، نفسانی خواہشات، دنیا کی مختلف لذتیں اور پھر شیطانوں کے مختلف جہتوں سے تسلسل کے ساتھ حملے ہیں جن کے سبب ولی صفت انسان بھی غفلت کا شکار ہوکر گناہ اور قصور کربیٹھتا ہے، لیکن جب وہ ندامت، شرمندگی اور اللہ کے نزدیک جواب دہی کا احساس پیدا کرتا ہے اور اپنے کو

Read more

کورونا وائرس لاک ڈاؤن: انڈیا کے علاقے گورکھپور میں مسجد میں اذان کے بعد حملے کی وائرل ویڈیو کی پوری کہانی

Social Media </figure>&#1575;&#1606;&#1672;&#1740;&#1575; &#1605;&#1740;&#1722; &#1578;&#1576;&#1604;&#1740;&#1594;&#1740; &#1580;&#1605;&#1575;&#1593;&#1578; &#1705;&#1746; &#1605;&#1584;&#1729;&#1576;&#1740; &#1662;&#1585;&#1608;&#1711;&#1585;&#1575;&#1605; &#1705;&#1746; &#1575;&#1606;&#1593;&#1602;&#1575;&#1583; &#1705;&#1740; &#1608;&#1580;&#1729; &#1587;&#1746; &#1705;&#1608;&#1608;&#1672; 19 &#1705;&#1746; &#1575;&#1593;&#1583;&#1575;&#1583; &#1608; &#1588;&#1605;&#1575;&#1585; &#1605;&#1740;&#1722; &#1575;&#1590;&#1575;&#1601;&#1746; &#1705;&#1746; &#1587;&#1575;&#1578;&#1726; &#1729;&#1740; &#1605;&#1587;&#1604;&#1605;&#1575;&#1606;&#1608;&#1722; &#1705;&#1746; &#1582;&#1604;&#1575;&#1601; &#1575;&#1605;&#1578;&#1740;&#1575;&#1586;&#1740; &#1587;&#1604;&#1608;&#1705; &#1575;&#1608;&#1585; &#1578;&#1588;&#1583;&#1583; &#1705;&#1740; &#1608;&#1740;&#1672;&#1740;&#1608;&#1586; &#1605;&#1587;&#1604;&#1587;&#1604; &#1587;&#1575;&#1605;&#1606;&#1746; &#1570; &#1585;&#1729;&#1740; &#1729;&#1740;&#1722;&#1748; متعدد غلط اور پرانی ویڈیوز کے ذریعے یہ بات مسلسل پھیلائی جا رہی ہے کہ مسلمان ‘تھوک کے ذریعے’ کورونا پھیلا رہے ہیں۔ کئی ویڈیوز میں مسلمان ریڑھی والوں سے پھل اور سبزیاں نہ خریدنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

Read more

لیلی بعلبکی غیر محفوظ دنیا میں بچے کو جنم نہیں دے گی

میرے خیال سے لبنانی ناول نگار لیلی بعلبکی نے کہا تھا ”میں بچوں سے بہت پیار کرتی ہوں۔ اس لیے میں نے اپنی کوکھ سے کسی بچے کو جنم نا دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ کیوں میں میں نہیں چاہتی کہ میرا بچہ اس دنیا میں آئے جو دنیا بہت غیر محفوظ ہے“ دنیا کو بھلے لیلی بعلبکی اس سماج سے تنگ ادیبہ لگے لیکن مجھے اس ادیبہ میں ایک ادیبہ کی تحریر نہیں، ایک ماں کا فیصلہ دکھائی دے

Read more

کرونا کی کیا مجال ہے!

پوری دنیا میں کرونا کے بعد والی زندگی پر خوش فہمی پر مبنی بہت سے باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔ مثلاً یہ دنیا میں وسائل کا رخ اب میزائل، ٹینک، لڑاکا جہاز، ایٹم بم اور دوسرا تباہ کن اسلحہ بنانے کی بجائے انسانوں کی فلاح وبہبود کی طرف مڑ سکتا ہے۔ وجہ اس کی واضح ہے، ہر قسم کا مہلک اسلحہ ایک چھوٹے سے وائرس سے بچاؤ میں ہماری کوئی مدد نہیں کر رہا۔ ایسا کبھی نہیں ہو گا۔

Read more

مولانا کو اخلاقی داروغہ نہیں بننا چاہیے

پاکستان میں موجود مولوی اور رجعت پسند طبقہ ہمیشہ مذہب کی تان کو عورت کے لباس اور جسم پر توڑتا ہے۔ مولانا طارق جمیل کا بیان بھی اسی پدر شاہی اور عورت دشمن سوچ کی عکاسی تھا ایسا سماج جو پہلے ہی عورتوں کے لیے ناقابل برداشت رویہ رکھتا اور محض ایک جنس سمجھتا ہو وہاں ریاست کے مبینہ چیف ایگزیکٹو کی سربراہی میں ہونے والی تقریب سے ایسا بیان جاری ہونا انتہائی قابل مذمت ہے۔ مسئلہ عورت کے لباس

Read more

کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی

پچھلے دو تین مہینے میں نے خود کو جی بھر کے نظر انداز کیا اور نتیجہ اس کا حسبِ توقع برآمد ہوا کہ جب کسی خیال بلکہ بے خیالی سے چونک کر نظر آئینے پر ڈالی تو پتہ چلا کے آنکھوں کے نچلے پپوٹوں پر واضح لکیریں بن گئی ہیں۔ آج کل انہی لکیروں کو پیٹتے ہوئے وقت گزر رہا ہے اور اگر یہی صورتحال رہی تو قوی امکان ہے کہ اس پیٹنے سے خار کھا کر لکیریں اور بھی

Read more

نیویارک میں موسمِ بہار

کرونا کے ڈر سے کئی دنوں سے گھر میں دبکے رہنے کے بعد آج چمکیلی دھوپ دیکھ کر رہا نہیں گیا۔ اور باہر نکل آیا۔ کرونا کا خوف اور دہشت اپنی جگہ مگر نیویارک میں آئی بہار اپنے پورے جوبن پر ہے۔ خوش رنگ پھولوں سے لدے درخت عجب سحر انگیز نظارہ پیش کر رہے ہیں۔ گزشتہ دو ماہ سے نیویارک کے دیدہ زیب پارکوں میں اداسی اپنے ڈیرے جمائے ہوئے ہے۔ اس کے سنٹرل پارک میں بھی ٹنٹوں کی

Read more

معمولی سی خواہش

کرونا آفت زدہ دنوں میں اخبارات اور میڈیا سے رابطہ کاری کی وجہ سے بہت ساری معلومات آئیں جن کو لوگوں کے ساتھ بانٹنے میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دور اور قریب سے بہت سارے لوگوں کے لئے اپنی طرف سے فائدے کا باعث بھی بنے۔ مگر ہمسائے کو حقوق اور حکومتی سہولیات دلوانے میں سب سے زیادہ دشواری ہوئی بلکہ ناکامی ہی ہو گئی۔ ہوا یوں کہ ہمارے ہمسائے بروقت مالک مکان کو کرایہ نہ ادا کر

Read more

ماضی کو بھلانا آسان نہیں ہوتا

عموماً جب ہم کسی سے بات کرتے ہیں یا کچھ دیکھتے ہیں تو کچھ چیزیں ایسی ہوجاتی ہیں جن کی وجہ سے آپ کو آپ کا ماضی اور اس میں ہونے والے واقعات یاد آتے ہیں۔ اکثر کبھی بیٹھے بیٹھے آپ کو بھی خیال آتا ہوگا کہ کاش وقت پیچھے چلا جائے۔ میں اپنے اچھے وقت کو دوبارہ گزار لوں۔ جو مجھ سے غلطیاں ہوئی ہیں ان کو درست کر لوں۔ ذہن بہت سی ترکیبیں سوچتا ہے لیکن اس وقت

Read more

بلوچستان میں سیاسی گٹھن سے جنم لینے والی امیدافزا ہوائیں

یہ کالم خاص کر مکران ڈویژن ( جو تین اضلاع یعنی کیچ، بنجگور اور گوادر) اور کولواہ آواران کے چند علاقوں کے حالات کے پس منطرمیں تحریر کیا گیاہے۔ یہ علاقے بلوچستان میں گزشتہ دو دہائی سے جاری کی شورش کا ایک اہم گڑھ اور سب بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے دیگر علاقوں کی طرح اب بظاہر مکران میں بھی امن و امان کی صورتحال کافی بہتر ہوئی ہے جو ایک خوش آئند بات ہے۔ مگر لوگ اب

Read more

ایمان، نماز اور اعمال صالح کی ترجیہاتی درجہ بندی

پہلے تو ہم سب کے لئے قرآن کا پیش کردہ وہ قطعی اور کلیدی اصول جان لینا ضروری ہے کہ جس کی بنا پر عاقبت بھی سنور جائے اور دنیا بھی سدھر جائے۔ اس سلسلے میں صرف دو ایسی آیات مختص ہیں کہ جن کا آغاز اللہ نے خود ‘وعدہ’ کے کلمے سے باندھ کر کیا ہے۔ اپنے ہر وعدہ کے ضمن میں بندوں کو یہ یقین دہانی بھی ازبر کرانی یاد دلا دی کہ اللہ اپنے وعدے کے خلاف

Read more

سلیم ملک: پاکستانی کرکٹ میں سابق کپتان کی واپسی کتنی آسان؟

Getty Images </figure>&#1662;&#1575;&#1705;&#1587;&#1578;&#1575;&#1606;&#1740; &#1705;&#1585;&#1705;&#1657; &#1657;&#1740;&#1605; &#1705;&#1746; &#1587;&#1575;&#1576;&#1602; &#1705;&#1662;&#1578;&#1575;&#1606; &#1587;&#1604;&#1740;&#1605; &#1605;&#1604;&#1705; &#1575;&#1740;&#1705; &#1729;&#1601;&#1578;&#1746; &#1705;&#1746; &#1583;&#1608;&#1585;&#1575;&#1606; &#1583;&#1608; &#1576;&#1575;&#1585; &#1605;&#1740;&#1672;&#1740;&#1575; &#1705;&#1608; &#1580;&#1575;&#1585;&#1740; &#1705;&#1740; &#1711;&#1574;&#1740; &#1608;&#1740;&#1672;&#1740;&#1608; &#1705;&#1746; &#1584;&#1585;&#1740;&#1593;&#1746; &#1705;&#1585;&#1705;&#1657; &#1605;&#1740;&#1722; &#1608;&#1575;&#1662;&#1587;&#1740; &#1705;&#1740; &#1575;&#1662;&#1740;&#1604; &#1705;&#1585;&#1670;&#1705;&#1746; &#1729;&#1740;&#1722;&#1748; &#1575;&#1662;&#1606;&#1740; &#1583;&#1608;&#1587;&#1585;&#1740; &#1608;&#1740;&#1672;&#1740;&#1608; &#1605;&#1740;&#1722; &#1575;&#1606;&#1726;&#1608;&#1722; &#1606;&#1746; &#1588;&#1575;&#1574;&#1602;&#1740;&#1606; &#1587;&#1746; &#1605;&#1593;&#1575;&#1601;&#1740; &#1576;&#1726;&#1740; &#1605;&#1575;&#1606;&#1711;&#1740; &#1729;&#1746; &#1575;&#1608;&#1585; &#1575;&#1606;&#1657;&#1585;&#1606;&#1740;&#1588;&#1606;&#1604; &#1705;&#1585;&#1705;&#1657; &#1705;&#1608;&#1606;&#1587;&#1604; &#1575;&#1608;&#1585; &#1662;&#1575;&#1705;&#1587;&#1578;&#1575;&#1606; &#1705;&#1585;&#1705;&#1657; &#1576;&#1608;&#1585;&#1672; &#1705;&#1608; &#1594;&#1740;&#1585; &#1605;&#1588;&#1585;&#1608;&#1591; &#1578;&#1593;&#1575;&#1608;&#1606; &#1705;&#1740; &#1740;&#1602;&#1740;&#1606; &#1583;&#1729;&#1575;&#1606;&#1740; &#1576;&#1726;&#1740; &#1705;&#1585;&#1575;&#1574;&#1740; &#1729;&#1746;&#1748; سابق پاکستانی کرکٹر سلیم ملک کا نام تین تحقیقاتی رپورٹس میں شامل ہوا۔ تو کیا یہ سب کچھ اتنا

Read more

جرمنی نے کس طرح کووڈ انیس کی وبا کو کنٹرول کیا

اس وقت دنیا میں پھیلی کووڈ انیس (COVID۔ 19 ) کی وبا نے انسان کو اس قدر متاثر کیا ہے کہ جس کی مثال پچھلے کئی برسوں میں نہیں ملتی۔ ہر ملک اپنی اپنی عوام کی بہتری کے لئے تگ و دو کر رہا ہے۔ ان پریشان کن حالات میں کچھ امید اور بہتری کی خبریں بھی ہیں۔ کچھ ممالک اس وبا سے کافی کامیابی سے نبرد آزما ہیں۔ ان کامیاب ممالک کی فہرست میں سب سے پہلے جرمنی کا

Read more

انسداد وبا کا ایک اہم تاریخی سنگ میل

عالمی سطح پر اس وقت نوول کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد انتیس لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات بھی دو لاکھ سے بڑھ چکی ہیں۔ دنیا کے سبھی آباد خطوں میں وبا کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمی سطح پر معیشت اور سماج دونوں کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ایسے میں نوول کورونا وائرس کے ابتدائی مرکز ووہان سے ایک خوش آئند خبر سامنے آئی کہ تین ماہ سے زائد کی مسلسل جدوجہد کے بعد

Read more

گیلیلو گلیلی اور مولانا طارق جمیل کی معافی

ہم میں سے اکثر لوگوں نے ایک مشہور و معروف تصویر ضرور دیکھ رکھی ہو گی۔ جس میں ایک سفید رنگ کا گول مینار ہے جو کہ ایک طرف کو جھکا ہوا ہے۔ اسی جھکاؤ کی وجہ سے اس کو لیننگ ٹاور (جھکا ہوا ٹاور) کہا جاتا ہے۔ یہ ٹاور کیتھڈرل چرچ کا حصہ ہے۔ اس کو مکمل ہونے میں دو سو سال لگ گئے تھے۔ اس کی تعمیر بارہویں صدی ( 1173 ء) میں شروع ہوئی اور مختلف مراحل

Read more

ہاتھ میں موبائل: قربِ قیامت کی نشانی، بے حیائی یا ماڈرنزم

بیوٹیشن نے آکر گھر پہ ہی بسمہ کا میک اپ کردیا۔ بسمہ تیار ہوتی رہی اور دل ہی دل میں اس کے دماغ میں کئی ماڈلز کی دلہن بنی ہوئی تصویریں آگئیں بسمہ کو یقین تھا کہ وہ بھی دلہن بن کے بہت پیاری لگے گی۔ بیوٹیشن نے اپنا کام نپٹایا بسمہ کا چہرہ آئینے کے دوسری طرف تھا اتنی دیر میں بشریٰ آپی اندر آ گئیں۔ ”ہائے اللہ بسمہ میری گڑیا کتنی پیاری لگ رہی ہو ماشاءاللہ“ انہوں نے

Read more

کہانی گھر گھر کی

اتوار کا دن ہے احمد فیس بک پہ کمنٹ اور لایکس میں مصروف دنیا سے بے خبر اپنے بستر پر لیٹا ہے اس کا چھ ماہ کا بیٹا پاس رو رہا ہے۔ مگر احمد تو جیسے کانوں میں روئی ٹھونسے ہے۔ اتنے میں ناہید کمرے میں داخل ہوتی ہے۔ ”تم تو بس موبائل میں ہی گھسے رہو“ بچہ پاس رو رہا ہے مگر تمہیں کچھ ہوش ہی نہیں ” احمد بھوکلا کر بولا ”ابھی اُٹھا ہے میں بس تمہیں آواز

Read more

وبا کے دنوں میں کورنٹائین بنی ہوئی سرکار اور عوام

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے پریس کانفرنس میں خبردار کیا ہے کہ ”ملک میں صحت کا تباہ حال انفراسٹرکچر زیادہ بوجھ اٹھانے کے قابل ہی نہیں ہے، اگر کیسز اس تیزی سے بڑھتے گئے تو عوام اور میڈیکل اسٹاف کی زندگیاں داؤ پر لگ جائیں گی اس لیے سرکار کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنی چاہیے اور مارکیٹس اور کام کی جگہوں کے ساتھ مراکز پر فاصلے رکھنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ ایک حد سے معاملات آگے بڑھ گئے تو

Read more

آج کے دور کا مسلمان، وبا اور ماورائے فطرت کا تصور

ﺳﯿﺪﻧﺎ ﺷﺮﯾﺪ ﺑﻦ ﺳﻮﯾﺪ ﺛﻘﻔﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﻨﻮ ﺛﻘﯿﻒ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﮌﮪ ﺯﺩﮦ ﺍٓﺩﻣﯽ ﺍٓﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﺍٓﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﺑﯿﻌﺖ ﮐﺮﮮ، ﻣﯿﮟ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﺍ ﺍﻭﺭ ﻋﺮﺽ ﮐﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺟﺬﺍﻡ ﺯﺩﮦ ﺍٓﺩﻣﯽ ﺍٓﭖ ﮐﯽ ﺑﯿﻌﺖ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍٓﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ﺗﻢ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺟﺎﻭٔ

Read more

کپتان جیت جائے گا

کروناجیسی موذی مرض نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، دنیا کے دو صد چار ممالک میں یہ بیماری اپنے پنجے گاڑ چکی ہے، کیا ترقی پذیر اور کیا ترقی یافتہ ممالک سب اپنی اپنی بقا کی جنگ میں لگے ہوئے ہیں، صرف امریکہ کی اگر مثال لی جائے تو اس نے پہلے مرحلہ میں بائیس سو ارب اور دوسرے مرحلہ میں دو ہزار ارب ڈالر کے پیکج کا اعلان کیا ہے تاکہ اس بیماری کا مقابلہ

Read more

کرونا کوروکنا ھے تو قانون سازی کرنی ہو گی

کرونا وائرس، جو کہ چائنہ کے شہر ووہان میں 2019 میں نمودار ہوا۔ اور کہا جا رہا تھا کہ یہ جانوروں سے چائنہ میں پھیلا ہے، دسمبر اور جنوری میں، چین کے اسپتالوں میں ایمرجنسی لگ گئی، ڈاکٹروں کو دوسرے شہروں سے ووہان آنا پڑا، ایک ایک ڈاکٹر کی 8 گھنٹے ڈیوٹی لگائی گئی۔ ہم چائنہ اور دوسرے ممالک کے بارے میں میڈیا سے سنتے رہے کہ کرونا خطرناک صورتحال اختیار کر گیا ہے، رفتہ رفتہ یہ وائرس پاکستان آ

Read more

کوئٹہ لاک ڈاؤن اور کرونا وائرس

بلوچستان حکومت نے لاک ڈاون میں مزید 5 مئی تک توسیع کا اعلان کیا لاک ڈاؤن سے کرونا وائرس کی منتقلی میں کمی ضرور آئیں گی اور نئے مریض کم ہوں گے لاک ڈاؤن سے جو معاشی بیماری جنم لے رہی ہے اس کے بارے میں بھی حکومت کو جلدی اقدامات کی ضرورت ہے۔ کرونا وائرس کے برعکس معاشی بیماری سے لوگ زیادہ متاثر ہوسکتے ہیں کیونکہ ہمارے معاشرے میں ایسے لوگ ہیں جو روزانہ کی بنیاد پر ان کی

Read more

صنعتی ترقی سے G 5 تک

صنعتی انقلاب انگلستان سے 1780 میں شروع ہوتا ہے اور 1840 تک دنیا کو باآسانی اپنی لپیٹ میں لیتا ہوا اپنے دوسرے دور میں پہنچتا ہے جس کا آغاز 1870 میں ہوتا ہے اور 1920 تک دنیا کے ترقی پذیر ممالک تک اپنی جڑیں مضبوط کرتا ہے۔ 1600۔ 1740 کا عرصہ اقتصادی زرعی انقلاب کا دور رہا۔ اور دنیا کے ممالک نے جہاں ان انقلابات سے فائدہ اٹھایا وہاں نقصان کا ذکر نہ کرنا انسانیت اور قدرت کے ساتھ نا

Read more

لاک ڈاؤن کے دوران سابق کرکٹرز موجودہ کھلاڑیوں کو ویڈیو لنک پر گر سیکھائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ 45 موجودہ بین الاقوامی اور ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو آن لائن سیشن کے ذریعے ان کے ’بڑوں‘ کی مدد سے سکھایا جائے گا۔ منصوبے کے تحت جاوید میانداد، راشد لطیف، وسیم اکرم، محمد یوسف، مشتاق احمد، شعیب اختر، معین خان اور مصباح الحق سمیت دیگر تجربہ کار سابق کرکٹرز ویڈیو لنک کے ذریعے ان موجودہ کھلاڑیوں سے ملیں گے اور انھیں کرکٹ کے گُر سکھائیں گے۔ یہ آن

Read more

کورونا کے خلاف ریاستی بیانیہ:

انسانی تاریخ قدرتی آفات وحادثات کے دلخراش واقعات سے بھری پڑی ہے۔ ہر عہد میں انسان کو کسی نا کسی قدرتی آفت کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ قحط، خشک سالی، زلزلے، سونامی، آتش فشاں اور وبائی امراض جیسی قدرتی آفات نے کروڑوں انسانوں کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ وطن عزیز نے بھی کم وبیش ہرطرح کی قدرتی آفات چاہے وہ بدترین سیلاب کی صورت میں ہوں یا پھر کشمیر کے زلزلے کی ہولناک تباہی کی صورت میں ہوں کا

Read more

ملکی حالات اور کرونا

ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارے ملک میں دو عیدیں ہونگی۔ ھمارے صوبے خیبرپختونخواء کے مولوی مفتی پوپلزئی کو ہمیشہ سے ایک دن پہلے رمضان کا چاند نظر آتا ہے جبکہ پاکستان کے دوسرے صوبوں میں رویت حلال کمیٹی کے ممبروں کو فلکیاتی آلات کی مدد سے بھی وہ چاند نظر نہیں آتا ہے۔ اس سائنسی دور میں بھی ہمارے علماء اس آسان مسئلہ کو پیچیدہ بنا کر ملک کی جگ ہنسائی کروا رہے ہیں۔ جن معاملات میں

Read more

جس جان گزرے وہ جانے

آج کل لاک ڈاؤن کی وجہ سے مڈل کلاس یا اپر مڈل کلاس کے لئے واحد مصروفیت سوشل میڈیا ہی رہ گیا ہے۔ تو ان وقتوں میں جو بھی مسئلہ سوشل میڈیا پر ذرا سا نمایاں ہو جائے۔ اس پر بہت تیزی سے راے دینے والوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے۔ آج یا عہد لاک ڈاؤن سے نہیں بلکہ شروع سے ہی ہمارے معاشرے میں کسی بھی سماجی مسئلہ پر جو عوامی راے بنتی رہی ہے اس میں سوشل

Read more

وبا، جنگ و جدل کے میدان اور صحافی کا قلم

انسان اشرف المخلوقات ہے، اس سے ڈرنے کی بجائے دل میں انسانیت کا خوف ہونا ضروری ہے۔ انسان کا خوف نہیں احترام درکار ہوتا ہے، درحقیقت یہی درس انسانیت ہے، یہی انسانیت کی تعریف ہے۔ شاعر نے یہی آفاقی درس دیتے ہوئے کہا تھا یہی ہے عبادت، یہی دین و ایماں کہ کام آئے دنیا میں، انسان کے انساں حضرت اقبال کی شاعری آفاقی ہے، اس کی کئی جہتیں ہیں، کئی سمتیں ہیں، بے پناہ منظر ہیں، لاکھ پس منظر

Read more

یہ شریفوں کا محلہ ہے

بھئی غلطی تو ان لوگوں کی ہے جو اسے ایک جمہوری ملک سمجھ کے رہتے ہیں، دراصل یہ شریفوں کا ایک محلہ ہے۔ جہاں جنسی تلذذ کے مارے ذہنی مریض بستے ہیں، جن کی نگاہیں ہمہ وقت دوسرے گھروں کی خواتین پہ ٹکی رہتی ہیں۔ (کتنی نیچ حرکت ہے)۔ اسی محلے میں اشرف قسائی بھی رہتا ہے۔ جس پر الزام ہے کہ پانی والا گوشت تو وہ بیچتا ہی تھا اب مردہ جانوروں اور گدھے کے گوشت میں بھی خود

Read more

رمضان مبارک کا بابرکت مہینہ اور اہمیت

رمضان کا مہینہ بہت اہمیت کا حامل ہے اس مہینے میں قرآن پاک نازل کیا گیا۔ اس مہینے میں رحمتوں اور نعمتوں کی بارش کی جاتی ہے۔ دعائیں قبول ہوتی ہیں ’توبہ کے دروازے کھل جاتے ہیں ایسے میں ہمارے لئے سنہرا موقع ہے کہ ہم اپنے برے اعمال ( جھوٹ‘ غیبت ’کینہ پروری‘ گالی گلوچ ’ذخیرہ اندوزی‘ مہنگے داموں ضرورت کی چیزیں فروخت کرنا اور لڑائی جھگڑا ) ترک کر دیں اور اللّہ کے بنائے ہوئے اصولوں کو اپنا

Read more

غیر جانبدارصحافت کا تصور

سر آپ کو دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ صرف گلگت کے صحافی ہیں کیونکہ آپ گلگت بلتستان سے باہر نکلتے ہی نہیں، صحافی کو غیر جانبدار ہونا چاہیے۔ ادھر پنجاب کے مختلف دیہاتوں میں بھی اس طرح کے مسائل ہیں آپ ان کے بارئے میں بھی کچھ لکھیں اور بولیں۔ ان کے اس تبصرے پر پہلے زور دار قہقہہ لگایا پھر جواب دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت ملک میں موجود نیوز چنیلوں کی تعداد دیکھیں ان میں کتنے

Read more

حوصلہ افزائی کی کیفیت کو برقرار رکھنے والی 5 عادات

یقین کریں دوستو کہ یہ بالکل نارمل بات ہے کہ آپ اکثر اوقات تو بہت زیادہ حوصلہ افزا موڈ میں ہوتے ہیں اور اپنے اندر کچھ کر دکھانے کا، بھر پور محنت کا جذبہ ہوتا ہے مگر اگلے ہی لمحے آپ اس میں کشش کھو دیتے اور خود کو بے حوصلہ محسوس کرتے ہیں۔ اس کی ایک وجہ تو یہ ہوتی ہے کہ ہم ایک جیتے جاگتے انسان ہیں کوئی مشین یا ربورٹ نہیں ہیں۔ دوسری بات، ہمیں ہمیشہ یاد

Read more

عمران خان کی دیانت داری اور مولانا طارق جمیل

کچھ دن قبل وزیراعظم پاکستان عمران خان نے صحافیوں کو اکٹھا کیا اور کورونا وبا کے پیش نظر ملک خداد پاکستان کے غریب افراد کی مدد کے لئے براہِ راست چندہ مانگنے کی کمپین چلائی۔ معروف مذہبی سکالر طارق جمیل صاحب نے دعا کرائی اور ایک مرتبہ پھر عمران خان کو دیانت دار ثابت کرنے پر تلے رہے، یہی نہیں بلکہ میڈیا پر آکر سر عام میڈیا ورکرز اور صحافت سے وابستہ افراد کی توہین کی اور ببانگِ دہل یہ

Read more

کپتان سے کچھ شکایتیں ضروری ہیں

30 اکتوبر 2011 ایک دس سالہ بچہ جسے سیاست کی ”الف ب“ نہیں معلوم ٹی وی کے سامنے بیٹھ کر بڑے غور سے ایک لیڈر کی تقریر سن رہا ہے۔ اُس لیڈر کے دِل میں عوام کے لئے درد، کچھ کرنے کا جنون اور اِس ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم اُس کی تقریر سے صاف نمایاں تھا۔ اُس دِن اِس کم سِن بچے کی سیاست میں دلچسpی پیدا ہوئی اور اِس جیسے لاکھوں نوجوان اور

Read more

کرونا اور حکومت کی تبدیلیاں

وقت کسی کے لیے پریشانی اور کسی کے لئے اچھائی لئے آتا ہے۔ شاید یہ قدرت کا قانون ہے اور وہ ہر ایک چیز پر قادر ہے پچھلے سال کے اواخر میں پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے جانے کی باتیں زدعام تھیں اور بہت سارے تبصرہ نگار تو اس مارچ 2020 کو اس حکومت کا مارچ سمجھتے تھے۔ لیکن پھر کیا ہوا شاید قدرت کی طرف سے ایک آفت نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا۔ لیکن اس

Read more

کرونا، رمضان اور ہم

چین کے مشرقی حصے میں واقع ایک کیکڑے فروخت کرنے والی خاتون کو نزلہ زکام اور کھانسی کی شکایت ہوئی اس سے پہلے بھی وہ اکثر ان علامات سے دوچار ہوتی رہتی تھے مگر اس بار وہ شدت کے باعث گر پڑی یہ دَس دسمبر کی بات ہے بعد ازاں معلوم ہوا کہ وہ کرونا وائرس کا شکار ہوئی تھی اس خاتون کا بروقت علاج کیا گیا اور وہ صحت یاب ہوگئی البتہ اس وقت تک وائرس سے متاثر ہونے

Read more

انسانی عقل اور خدا کی تلاش

انسانی عقل کا سب سے بڑا المیہ یا خامی اس کا حواس خمسہ کا تابع ہونا ہے۔ حواس خمسہ انسانی عقل کو سگنل دیتے ہیں اور انسانی عقل جسم کے دیگر حصوں کو عمل کرنے کا کہتا ہے۔ گویا یوں ایک عمل سے ردعمل کا ایک پورا نظام قدرت نے ہمارے جسم کے اندر رکھ چھوڑا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ انسانی عقل ہمیشہ اپنے حواس خمسہ کے ذریعے کسی بھی دعوی کے لیے سمعی و بصری ثبوت کا تقاضا

Read more

کیا علما کرام سائنسی ایجادات کے مخالف ہیں؟

شدت پسندی کے کئی لغوی معنی ڈھونڈے جاسکتے ہیں۔ بنیادی طور پر شدت پسندی انسانی رویے یا ذہنی رجحان کو قرار دیا جاتا ہے۔ فی الاصل شدت پسندی اس نظریے، انسانی رویے اور سوچ کو کہا جاتا ہے جو زبردستی معاشرے کے دیگر افراد پر بزور بازو مسلط کی جاتی ہے۔ عام طور پر شدت پسندی کا مفہوم ایسا انسانی رویہ لیا جاتا ہے جس میں سختی ہو۔ یعنی متشدد سوچ اور رویوں میں مبتلا افراد اپنی سوچ کو دوسرے

Read more

طاقتور طبقہ

ہر معاشرے میں گھر کے بعد سب سے زیادہ اہمیت کا حامل عنصر ”اسکول“ ہے۔ یہ وہ مقام ہے جہاں ایک انسان کے کردار اور مستقبل کی بنیاد ڈالی جاتی ہے۔ یہی وہ جگہ ہے جہاں سے انسان اپنی زندگی کی گاڑی کو دھکیلنا شروع کرتا ہے اور بتدریج رفتار پکڑتے پکڑتے اپنی منزل کی جانب بڑھتا رہتا ہے۔ گھر کی ضروری تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ والدین بچے کو اسکول کی چار دیواری میں چھوڑ کر مطمئن ہوجاتے

Read more

ڈاکٹر ہیروز سڑکوں پر مگر کیوں؟

یوروپی ممالک سے لے کر امریکہ تک، کنییڈا سے لے کر کوریا تک، جاپان حتیٰ کہ تائیوان اور چین، پورب سے پچھم تک سب یعنی سیکورٹی اہلکار، حکومتی نمائندے، سول سوسائیٹی کے لوگ لحظہ بہ لحظہ ڈاکٹروں کو سلامی کے ساتھ ساتھ اُن کو حفاظتی سامان، ٹیسٹینگ کٹس، ماسک ودیگر پروٹیکٹیو گیرز کے انصرام میں لگے ہوئے تاکہ ہیروز کو کسی چیز کی قلت یا کام کرنے میں دقت نہ ہو۔ ہمارے ہاں حکومتی نمائندے سر کو جنبش دینے کے

Read more

تاریخ کا فلسفہ

کوئی کہتا ہے تاریخ بڑی ظالم ہے تو کسی نے کہا انسان تاریخ سے سبق حاصل نہیں کرتا ہے۔ ہمارے ملک میں آنے والی ہر حکومت اقتدار حاصل کرنے کے لیے نئے نئے وعدے کرتی ہے۔ ہر امیدوار عوام کو نئے نئے خواب اور دور کے ڈھول دکھاتا ہے۔ اور عوام ہر دفعہ ان میں سے کسی ایک کو ووٹ دے کر کامیاب کر دیتے ہیں۔ الیکشن کے بعد عوام کا رونا ہوتا ہے کہ امیدوار ہماری امیدوں پر پورا

Read more

گاؤں میں بدمعاش وڈیرے کا ہونا کیوں ضروری ہے؟

دور حاضر میں ٹیکنالوجی نے ساری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے، کرونا بھی شاید کسی حد تک اسی ٹیکنالوجی کی سائنس کا جنا ہوا ایک بچہ ہے۔ ایسا کہنا مناسب ہو گا کہ ٹیکنالوجی کا بگڑا ہوا بچہ۔ حالیہ حالات کی وجہ سے باقی دنیا کی طرح میں بھی اپنے گاؤں میں وقت گزار رہا ہوں۔ والد صاحب کے ساتھ بچپن سے ہی اچھی دوستی ہے کہ ہم جب بھی ساتھ ہوں تو رات گپ شپ میں

Read more

ڈرامہ کی تاریخ اور دیریلیش ارطغرل

آج کل دنیا بھر میں ایک ترکش ڈرامہ سیریز ”ڈیریلش ارطغرل“ کی بہت دھوم ہے۔ 12 صدی کی سلطنت عثمانیہ کی تاریخ پر مبنی یہ ڈرامہ سیریل دسمبر 2014 کو ترکی کے سرکاری ٹی وی پر نشر ہوتی ہے اور بعد ازاں عالمی شہرت سمیٹتی ہے۔ ڈیریلش ارطغرل 5 سیزنز پر مشتمل ترکی کی تاریخ کا سب سے زیادہ دیکھا جانے والا ڈرامہ سیریز ہے۔ یکم رمضان المبارک سے پاکستا ن میں بھی اس ڈرامہ سیریز کی اردو ڈبنگ سرکاری

Read more

روزہ محض رسم نہیں، شعوری عبادت ہے

حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ فرمان نبویؐ ہے کہ آدمی بظاہر نماز، روزہ، زکوٰۃ اور حج و عمرہ کا عمل کرتا ہے۔ حتیٰ کہ آپؐ نے تمام اعمال ِخیر کا ذکر کیا۔ پھر حضور نبی رحمتؐ نے فرمایا، مگر قیامت کے دن وہ صرف عقل کے بقدر اس کا بدلہ پائے گا۔ اس حدیث نبویؐ میں عقل کا لفظ استعمال ہوا ہے۔ عقل سے مراد فہم و شعور ہے۔ اس کے معنی یہ ہوئے کہ آدمی ذکر

Read more

بھیک بیٹھک اور آخری ہتھیار

کورونا وائرس ایک ایسی الجھن ہے جس کو سلجھانے کے لئے ہمارے پاس آئیں، بائیں، شائیں، کے سوا کچھ بھی نہیں ہے۔ اور سرکاری طور پر ہم نے آخری ہتھیار تھا وہ بھی کل بھیک بیٹھک کے آخر میں فائر ہوگیا اب کورنا جانے اور اس کا نصیب۔ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی بھیک بیٹھک ”احساس ٹیلی تھون“ نام سے سجائی گئی تھی۔ اس بیٹھک میں ملک کے بڑے صحافتی ناموں کے ساتھ منسٹرز بھی بیٹھے تھے۔ یہ سرکاری

Read more

ماہ رمضان میں کرونا کا روحانی علاج

مسلمانوں پر اس وقت پے در پے فتنے، خونریز جنگیں، تباہی، بربادی، اور دشمن مسلط ہیں یہ اوامر حقیقت میں مسلمانوں کو اللہ تعالی کی طرف رجوع کرنے کی یاد دہانی کرواتی ہیں۔ اس وقت کرونا وبا کی وجہ سے مسلم امہ پر بھی کڑا وقت آیا ہوا ہے۔ کرونا وبانے جہاں انسانوں سے رابطوں میں جسمانی فاصلے پیدا کیے تو دوسری جانب رب کائنات کی روحانی قربت کا موقع بھی میسر آیا۔ اللہ تعالی نے نافرمانیوں سے استغفار کے

Read more

ہمیں کیوں کرونا کے ساتھ رہنا ہے؟

احساس پروگرام کے ٹیلی تھون کو دیکھتے ہوئے وزیر اعظم صاحب کی بعض باتوں پر دماغ کئی بار عجیب کشمکش کا شکار ہوا۔ حیرت ہوئی جب لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے انہوں نے کہا ”ہمیں اب کرونا کے ساتھ رہنا ہے“ تو حیرت کے ساتھ افسوس بھی ہوا کہ کاش وزیراعظم صاحب یہ بھی بتادیتے کہ کن لوگوں کو کرونا کے ساتھ رہنا ہے تو مشکل آسان ہو جاتی۔ یقینا وزیراعظم صاحب اور ان کے ساتھی ان لوگوں

Read more

چائے، کافی اور قہوہ

ایک کا ماخذ مشکوک، کردار قابلِ قبول۔ ایک کا ماخذ ترکوں کی سرزمیں، کردار پر یورپ سالوں انگلیاں اٹھاتا رہا مگر پھر عشق ہو گیا تو کردار کی اہمیت نہ رہی۔ جبکہ تیسرے کا آغاز چین میں بتایا جاتا ہے اور اسے صدیوں سے دنیائے طب کی جان کہا جاتا ہے۔ بالترتیب چائے، کافی اور قہوہ کے ناموں سے آج جانتے ہیں۔ چائے بہت شہرت ہے، کروڑوں دلوں کی محبوبہ ہے، رنگ ضرورت کے مطابق بدل لیتی ہے۔ اندر سے خالی ہے

Read more

ہندوستان: کورونا وائرس کی آڑ میں اقلیت کے لئے عرصہ حیات تنگ

موت کو زندگی اور زندگی کو موت کہنے والا نیوزمین کو برین واش کر کے اسٹوڈیو میں بٹھا گیا ہے۔ ملک وسماج کی تعمیر وترقی میں مقننہ، عدلیہ، انتظامیہ اور صحافت کا اہم رول ہے۔ ان اداروں کا استحکام، اعتباراور وقار غیر جانب داری میں مضمر ہے جمہوریت میں صحافت کو چوتھا ستون کہا گیا ہے۔ ڈیموکریسی میں اظہار رائے کی آزادی دراصل سماجی برابری اور انصاف کے لئے ہے۔ صحافتی اصول اور اقدار میں یہ شامل ہے کہ خبروں،

Read more