نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق کی خوش آئند ٹویٹ

پاکستان کے نیشنل کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک ٹویٹ کے ذریعے احمدیہ جماعت سے تعلق رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے خلاف اپنی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ Ahmadiyyas are citizens of Pakistan and are entitled to protection by the Govt۔ Open vandalism against their homes, graveyards and businesses must be stopped by the district administration۔ No one has the authority to perpetuate violence against any citizen with impunity۔ یہ ایک خوش آئند ٹویٹ ہے جس میں

Read more

پختون مذہبی ایسٹبلشمنٹ اور فنکار دشمنی

مذہبی انتہا پسندوں  سے پہلے، دوسرے سماجوں کی طرح، پختونوں کے پاس بھی اپنی لوک دانش موجود تھی جس کے مطابق وہ اپنی روزمرہ کی زندگی چلاتے اور معاملات سلجھاتے۔ لوک دانش یا عوامی فہم صدیوں پر محیط کسی معاشرے کی وہ یادداشت ہوتی ہے جو زمانے کی بھٹی میں کندن بن کر سماجی فیصلے سہل، مانوس اور معلوم بناتی ہے۔ پختون تلقین کرتے ہیں کہ مولوی جو کرتا ہے، وہ نہیں کرنا۔ وہ جو کہتا ہے، وہ کرنا ہے۔

Read more

’اگر ان کی بھینس دودھ اور مرغی انڈے نہ دے تو اس کا الزام بھی مسلمانوں پر لگائیں گے‘

انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام کے وزیر اعلی ہمنتا بسوا سرما نے سبزیوں کی قیمت کے لیے میاں برادری یا مسلسمانوں کو ذمہ دار ٹھہریا تو اسدالدین اویسی نے انھیں تنقید کا نشانہ بنایا

Read more

قرآن سوزی کا جواب دینے کے لئے توریت اور انجیل جلانے کا اقدام

سویڈن کی پولیس نے ایک تیس سالہ شخص کو ہفتہ کے روز اسٹاک ہولم میں اسرائیلی سفارت خانے کے باہر توریت اور انجیل کو نذر آتش کرنے کی اجازت دی ہے۔ یہ اجازت ایک ایسے وقت میں دی گئی ہے جب دنیا بھر میں سویڈن میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاج ہو رہا ہے۔ اسلامی ممالک اقوام متحدہ، یورپین یونین اور پوپ نے عید الاضحیٰ کے روز جامعہ مسجد اسٹاک ہولم کے باہر ایک عراقی نژاد شخص کی طرف سے

Read more

پنجاب کا متحرک نگران وزیر اعلیٰ

پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کو متحرک دیکھ کر بہت اطمینان ہوتا ہے۔ یوں لگتا ہے جیسے صوبے کی ترقی کے لئے محسن نقوی نے شاید آرام کو خود پر حرام ہی کر لیا ہے۔ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ محسن نقوی فرنٹ مورچوں پر لڑنے والا سپاہی ہے۔ وہ رات گئے تک کاموں، بلکہ صوبے کی خدمت میں مصروف رہتے ہیں۔ ترقیاتی کاموں کے امور پر گہری نظر رکھنے کے ساتھ ساتھ قبل از وقت تکمیل کے لئے

Read more

شمالی سندھ میں ڈکیتوں کا راج

سرزمین سندھ جسے وادیٔ مہران بھی کہا جاتا ہے آج کل ڈاکوؤں کے گھیرے میں ہے، کراچی سے لے کر کشمور تک ہر طرف سے ڈکیتی، اغوا برائے تاوان اور خونریزی کی خبریں آ رہی ہیں۔ سندھ میں کوئی ایسا سورج نہیں نکلتا جس دن ڈکیتی، اغوا اور لوٹ مار کے واقعے پیش نہ آتے ہوں، سندھ سے چھپنے والی روزنامہ اخباریں ایسی خبروں اور واقعات سے بھری پڑی ہیں۔ شمال سندھ کے حالات تو بد سے بدتر ہو گئے

Read more

لذت ناشاد

” کیا وہ مر گئی! مگر کیسے؟ ابھی تو میرا ذہن اس کے مہندی لگے ہاتھوں کی خوشبو اور چوڑیوں کی کھنکھناہٹ میں ہی اٹکا ہوا تھا کہ فریدے نے خبر دی کہ بشیرے کی گھر والی آج صبح دو تین دن کے بخار ہی سے مر گئی۔ میں اپنے اندر اٹھتے اس ہیجان کو یاد کرنے لگا جب میں فریدے کے ساتھ پچھلے ہفتے عید کے دن اس کے گھر گیا تھا۔ وہ مکمل پردے میں تھی۔ جب دروازے

Read more

کیا لوگ تھے!

عید کی چھٹیوں سے ایک دن پہلے دفتری کام سمیٹ رہی تھی جب ایک پارسل موصول ہوا۔ لفافہ کھول کر دیکھا تو سعدیہ قریشی کی کتاب ”کیا لوگ تھے“ سامنے تھی۔ قلم فاونڈیشن کے سربراہ برادرم علامہ عبدالستار عاصم کی مہربانی کہ وہ جب بھی کوئی کتاب چھاپتے ہیں تو ارسال فرماتے ہیں۔ سعدیہ قریشی معروف کالم نگار، صحافی اور شاعرہ ہیں۔ مجھے شاعری میں دلچسپی ہے۔ تاہم مجھے سعدیہ کی شاعری پڑھنے کا موقع نہیں ملا۔ البتہ ان کے

Read more

کسی کی ویجائنا تو کسی کے منہ پہ تالے ہیں۔۔۔

آج کل تو گویا آگ سی پھیلی ہے جنگل میں، کہ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی صاحبہ نے تالے کا راز افشا کیا ہے۔ ایسی آگ میں کودنا تو نہیں چاہیے کہ سیانے فقط تماشائی رہنے کو ترجیح دیتے ہیں مگر ہم کہاں کے سیانے ہیں۔ ان کا ہر کالم پڑھتا ہوں سو پہلی ہی فرصت میں یہ بھی پڑھا، پھر اس پہ اختلافِ رائے رکھنے والوں کو بھی پڑھا۔ اب میرا مشاہدہ کیا ہے، سنیے، کسی کو برا لگے تو لگتا

Read more

ہم سے زیادہ اہانت مذہب کون کرتا ہے؟

سویڈن میں قرآن شریف جلائے جانے کے واقعہ کے خلاف مسلم ورلڈ میں جو شدید رد عمل آیا ہے اس نے پاکستانی سیاستدانوں اور حکومت کو بھی مجبور کر دیا تھا کہ وہ ملک گیر سطح پر احتجاج کر کے اپنا حصہ بھی بقدر جثہ ادا کریں۔ اس ضمن میں وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں تقریر بھی فرمائی، ہو سکتا ہے شاید ٹکٹ کے امیدوار اسے تاریخی تقریر بھی قرار دے دیں۔ محترم نے اس واقعہ

Read more

ٹک ٹاک پر امریکہ پہنچنے کا خواب دکھانے والی ویڈیوز: ’انسانی سمگلرز کی تو جیسے عید ہو چکی ہے‘

ماہرین کے مطابق ٹک ٹاک، یو ٹیوب اور واٹس ایپ پر موجود ایسی ویڈیوز ایک انتہائی منظم، اربوں ڈالر مالیت کی غیر قانونی انڈسٹری کا عوامی چہرہ ہیں جو امریکی قوانین میں تبدیلیوں کا فائدہ اٹھاتے ہوئے غلط معلومات کے ذریعے اپنی خدمات کا پرچار کرتی ہے۔

Read more

پب جی پر محبت کے بعد وہ ’غلطی‘ جو پاکستانی انڈین جوڑی کو سلاخوں کی پیچھے لے جانے کا باعث بنی

سیما کی پہلی بار سچن سے کب ملاقات ہوئی، وہ نیپال کے راستے اتر پردیش کے ربوپورہ کیسے پہنچیں؟ سیما نے سچن کے ساتھ ڈیڑھ ماہ تک کیسے وقت گزارا اور سیما نے ایسی کون سی غلطی کی کہ وہ سلاخوں کے پیچھے چلی گئیں۔

Read more

کچھ سردار کاشان مسعود کے بارے میں

کاشان مسعود! صرف ایک نام نہیں بلکہ وہ صدائے بازگشت ہے جس سے، مجھ سمیت آزاد کشمیر کے کئی نوجوانوں کے اذہان پر ثبت وہ نقوش ابھر آتے ہیں جو کسی انسان کی شخصی تشکیل کے ابتدائی مراحل سے متعلق ہوتے ہیں۔ آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ کی تحصیل ہجیرہ میں سن 2000 کی دہائی کے اوائل میں آزادی کی تحریک اپنے عروج پر تھی۔ اس تحریک کے بانیوں میں سردار کاشان مسعود کا نام سر فہرست تھا۔ یہ ان

Read more

محرومیوں کی سائنس

افسوس میرے بچگانہ خیالات پر، لیکن انہیں بیان کیے بغیر مجھے چین نہیں آئے گا۔ میرے ہسپتال میں ایک مریضہ آئی، جو ایک جلدی مرض میں مبتلا تھی، جس میں جلد سانپ کی کینچلی کی طرح اترتی رہتی تھی، پھر ایک عورت جسے پیشاب کی نالی کا انفیکشن تھا اور اس کے گھر والے اس سے گھن کھاتے تھے، اور ایک بوڑھے بابا جی ( جو اکیلے آئے تھے ) اور جن کا پیٹ بہت سافٹی سافٹی تھا، میں ایک

Read more

شانگلہ میں ریت کے تودے تلے دب کر آٹھ بچے ہلاک: ’ماں یہ گھر کے سامنے ہی تو کھیلنے جاتا ہوں، کون سا دور چلا جاتا ہوں‘

ضلع شانگلہ کے قریب تحصیل مارتونگ میں جمعرات کو اچانک ریت کا ایک پہاڑ میدان میں کھیلتے ہوئے بچوں پر آ گرا۔ مرنے والوں میں ایک ہی گھر کے چھ بچے، سات بہنوں کا ایک اکلوتا بھائی اور ننھا شایان بھی شامل ہیں۔ تودے تلے دبنے والے ایک بچے کو زندہ حالت میں بچا لیا گیا۔

Read more

قرآن سوزی کی مذمت اور وزیر اعظم کی بے بنیاد جذباتی تقریر

پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس نے سویڈن کے دارالحکومت اسٹاک ہوم میں عید الاضحیٰ کے روز قرآن سوزی کی مذمت کی ہے اور سویڈن سے ایسے واقعات کی روک تھام کا مطالبہ کیا ہے۔ قرار داد منظور ہونے سے پہلے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے پوری قوم سے جمعہ کو اس واقعہ کے خلاف احتجاج کرنے اور ریلیاں نکالنے کی اپیل کی۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ ’یہ ناقابل برداشت اور مذموم حرکت آئندہ

Read more

دو بازیاب، چار اغوا: سندھ میں پھر بھی امن ہے!

سندھ میں بلدیاتی انتخابات مکمل ہونے کے بعد کراچی تا کشمور پیپلزپارٹی کا بول بالاہے۔ پہلی مرتبہ کراچی کی میئر شپ بھٹو کی جماعت کو ملی ہے۔ دیہی حلقوں کے بر عکس کراچی سے محض بھٹو کے نام پر ووٹ ملنا ذرا مشکل ہے۔ لہٰذا شہر میں ووٹ بنک بڑھانے، شہریوں کی رائے بدلنے اور پارٹی کی ساکھ بحال کرنے کے لیے جیالے میئر کو کارکردگی دکھانا ہوگی۔ امید ہے میئر کراچی شہر میں کام کرنے کے لیے روایتی سیاستدانوں

Read more

قائدِ طلبا شہید نجیب احمد

شہید نجیب احمد 10 جون 1965 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ان کے والدین آگرہ سے ہجرت کر کے پاکستان کے صنعتی شہر کراچی میں آباد ہوئے۔ والد سید ظریف احمد پیشے کے اعتبار سے وکیل تھے اور اردو اسپیکنگ ہونے کے باوجود ان کی سیاسی وفاداریاں پاکستان پیپلز پارٹی کے ساتھ تھیں وہ اس جماعت کے اچھے اور برے ادوار میں ہمیشہ اس کے ساتھ رہے۔ نجیب شہید اپنے چھ بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے اور سب کی

Read more

عید ِغدیر اور سات صدیوں بعد سید فخرالدین بلے کا نیا قول ترانہ

حضرت امیر خسرو نے اپنے مرشد سرکار حجرے نظام الدین اولیاء کے حکم کی تعمیل میں قوالی کی بنیاد رکھی تھی۔ قوالی کا مکمل نصاب بھی ترتیب دیا تھا۔ قوالی اس محفل کو کہا جاتا ہے کہ کہ جس کا آغاز قول ختم المرسلین کے اعلان ولایت سے کیا جاتا ہے۔ گویا کہ من کنت مولا ، فھذا علی مولا ۔ اور یہ قول پڑھنے والے کو قوال کہا جاتا ہے اور جس محفل میں پڑھا جائے اسے قوالی کہتے

Read more

موسٰی نیکہ سکول اینڈ کالج وانا اور عید ملن پارٹی۔۔

1981ء  میں قائم وانا وزیرستان کا واحد ہائی سکول جس کو بعد میں کالج کا درجہ دیا گیا، اب تک 40  و   42  عرصہ گزرا مگر تاحال آباد، وانا وزیرستان کو تعلیم جیسی روشنی و نعمت سے منور کر رہا ہے۔ پشتو زبان میں "نیکہ” دادا و پردادا کو جبکہ وزیرستان میں اباد قبائل میں وزیر قبیلہ کا جدامجد موسیٰ تھا۔ خدا پرست اور درویش صفت ہونے کی وجہ سے موسیٰ کے نواسے و پڑپوتے اپنے پردادا کو "درویش "بھی

Read more

’سالم نے میری بازیابی کے لیے بھرپور جدوجہد کی، اب وہ خود جبری گمشدگی کا شکار ہو گیا ہے‘

انسانی حقوق کی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سالم بلوچ کی گمشدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انھیں فوری رہا کیا جائے یا کسی سول عدالت میں پیش کیا جائے۔

Read more

’یوم تقدس قرآن‘ اور احمدیوں کے حقوق

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں جمعہ کو ’یوم تقدس قرآن‘ منانے کا اعلان کرتے ہوئے تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ اس دن سویڈن میں قرآن سوزی کے خلاف احتجاج کیا جائے تاکہ پاکستانیوں کے جذبات پوری دنیا تک پہنچائے جائیں۔ اس کے ساتھ ہی جمعرات کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں سویڈن کے واقعہ کے خلاف قرار داد منظور کی جائے گی اور ایسے واقعات کی روک

Read more

قرآن پاک اور جرم ضعیفی کی سزا

سویڈن میں قرآن پاک کو عید الاضحٰی کے موقع پر جلانے کا واقعہ عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ہر طرف سے حسب توقع مذمتی بیانات آ رہے ہیں، جلسے جلوس نکالے جا رہے ہیں اور سویڈن کے سفیروں کو طلب کر کے اس واقعہ کی سرکاری سطح پر مذمت کی جا رہی ہے۔ اس دفعہ احتجاج پہلے سے کہیں زیادہ شدت کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔ قرآن پاک کی سویڈن میں چھ ماہ کے اندر بے حرمتی

Read more

سویڈن میں اہانت قرآن

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم کی مرکزی جامع مسجد جس میں دس ہزار کے قریب مسلمان نماز عید اداکرتے ہیں، 28 جون 2023 کو جب سویڈن سمیت پورے یورپ میں مسلمان عیدالاضحی منا رہے تھے تو سلوان مومیکا نے قرآن مجید کی اہانت کا ارتکاب کیا۔ سلوان مومیکا نے سی این این کو بتایا کہ وہ یہ شرمناک حرکت کورٹ میں تین ماہ کی قانونی لڑائی کے بعد کر رہا ہے اور اس کا مطالبہ ہے کہ قرآن پر پابندی

Read more

ایک مسیحی شہری پر مقدمہ: کیا نتیجہ برآمد ہو گا؟

کوئی بھی موقع ہو پاکستان میں مذہبی اختلافات  کی وجہ سے کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا ہوتا رہتا ہے۔اور سابقہ عید بھی اس سے مستثنیٰ نہیں تھی۔ 30جون کو چک 49 شمالی سرگودھا کے ایک رہائشی ہارون شہزاد صاحب کے خلاف ایک ایف آئی آر درج کی گئی۔ یہ صاحب مذہب کے اعتبار سے مسیحی ہیں۔ اور شکایت کنندہ نے یہ ایف آئی درج کرائی ہے کہ ہارون شہزاد نے اپنی فیس بک پر یہ عبارت شیئر کی ہے۔ ”جو

Read more

عجب نظام کے غضب اثرات

ایک تو ہمارا نظام تعلیم ہی عجب اس پر مخلوط نظام تعلیم غضب۔ جن معاشروں میں شعور اور اقدار کی کمی ہو وہاں ایسی عجب غضب باتیں ہوتی ہیں۔ بنیادی طور پر ہم ایک مسلم معاشرہ ہیں۔ مخلوط تعلیم کا سب سے بڑا نقصان ہمیں اسلامی اقدار کی پامالی کی صورت میں نظر آتا ہے مخلوط تعلیم کو درست قرار دینے والے اس ضمن میں دو دلائل بہت زیادہ دیتے ہیں۔ 1۔ خواتین کا جمعے اور عید کی نمازوں میں

Read more

کیا ڈالر کی قدر میں بڑی کمی حقیقی ہے اور مستقبل میں یہ رجحان برقرار رہ پائے گا؟

پاکستان میں گذشتہ ایک سال میں ڈالر کی قیمت میں 80 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا مگر منگل کو انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ حقیقی ہے یا یہ کمی مارکیٹ میں قیاس آرائیوں پر مبنی ہے؟

Read more

اختر مینگل اور شفیق مینگل کے حامی مورچہ زن کیوں ہیں اور یہ تنازع بلوچستان میں زندگی کو کیسے متاثر کر رہا ہے؟

ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں صورتحال سابق صدر پرویز مشرف کے دور سے ہی کشیدہ ہے لیکن اس کشیدگی میں حالیہ اضافہ جون کے دوسرے ہفتے میں اس وقت ہوا جب مینگل قبیلے کے دو حریف گروہ ایک دوسرے پر اپنے کارکنوں کی مبینہ جبری گمشدگی، قتل، اغوا برائے تاوان جیسے سنگین الزامات عائد کرنے کے تناظر میں بڑی تعداد میں ایک دوسرے کے خلاف مورچہ زن ہونا شروع ہو گئے۔

Read more

"اخبار کی موت” کا آنیوالا سال

اتوار کی صبح اٹھ کر اپنا کالم لکھنے کے بعد دفتر بھجوا دیا تو حسب عادت اخباروں کے پلندے سے رجوع کیا۔ عید کی تعطیلات کے بعد شائع ہوئی ”خبروں“ کی اکثریت ”باسی“ تھی۔ ٹی وی یا سوشل میڈیا کی بدولت وہ کئی گھنٹے قبل ہمیں مل چکی تھیں۔  ان پر نگاہ ڈالتے ہوئے ایک بار پھر یہ خیال جی کو اداس کرنے لگا کہ میرا صحافت کے حوالے سے ”اصل عشق“ یعنی اخبار واقعتا زوال کی جانب بڑھ رہا

Read more

اشرافیہ کی آخری نسل

یہ بات 1965ء کی جنگ کے دوران بہت مشہور ہوئی جب زیادہ تر سفر ٹرین کے زریعے کیا جاتا تھا۔ اس دور میں ہائیکورٹ کے ایک جج کو ایک ضروری کام سے کسی دوسرے شہر جانا تھا اور جب اسے درجہ اول میں جگہ نہ ملی تو وہ مجبورا درجہ دوم میں بیٹھ گیا۔ اس کلاس کے مسافر بہت جذباتی انداز میں جنگ کی باتیں کر رہے تھے اور ہر ایک اس بات پر متفق تھا کہ انڈیا کی اس

Read more

قرض کی پیتے تھے مے…

30 جون 2023 کا دن پاکستانی تاریخ میں تا دیر یاد رکھا جائے گا۔ اس دن الصبح پاکستانی الیکٹرانک میڈیا پر قوم کو بڑی عید پر بڑی عیدی کی نوید مسرت سنائی گئی اور یہ نوید مسرت ائی-ایم-ایف سے نویں جائزے میں ناکامی کے بعد ایک نئے نو ماہ پر محیط معاہدے کی تھی جس کے تحت ائی-ایم-ایف نے پاکستان کو تین بلین ڈالرز دینے کی حامی بھری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کے نام اپنے تہنیتی ٹویٹر پیغام

Read more

قرآن مجید کی تعریف کرنے پر زندہ جلا دیا

سویڈن میں عید الاضحیٰ کے موقع پر قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کا واقعہ عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ یہ واقعہ اپنی ذات میں تو قابل مذمت ہے لیکن جس انداز میں یہ فعل سرانجام دیا گیا وہ اتنا گرا ہوا ہے کہ صرف مسلمانوں کو نہیں بلکہ ہر شریف انسان کو اس سے گھن آتی ہے۔ ہم یہ تو تسلیم کر سکتے ہیں کہ سویڈن کی اکثریت اس فعل کو ناپسند کرتی ہے لیکن یہ ایک

Read more

اداکار شکیل بھی رخصت ہوئے

عید کی چھٹیوں میں ہم وہاں تھے جہاں موبائل کے سگنلز مشکل سے ہی آتے تھے۔ جمعہ کی شام کو کچھ سگنلز ملے تو فیس بک کھولی اور پہلی نظر اس خبر پر پڑی کہ اداکار شکیل بھی رخصت ہوئے اور مجھے یاد آیا کہ برسوں پہلے کراچی سے ایک انگریزی فلمی رسالہ نکلتا تھا۔ ایسٹرن فلمز یا کچھ ایسا ہی نام تھا۔ آصف نورانی اس کے ایڈیٹر ہوتے تھے۔ انہوں نے دو خوبصورت نوجوانوں پر ایک پورا فیچر چھاپا

Read more

ذبحِ عظیم کی ناقابلِ فراموش داستاں

آپ تخیل کے تیز ترین گھوڑے پر سوار ہو کر چار ہزار سال پیچھے منیٰ چلے جائیں۔آپ کے سامنے ذبحِ عظیم کا منظر کشا ہو گا اور حضرت ابراہیم علیہ السلام اپنے لخت جگر کو صرف اللہ کی رضا کے واسطے تپتی ریت پر لٹا کر ذبح کر رہا ہو گا۔یہ کس قدر کڑا امتحان اور صبر آزما سماں ہو گا ہم صرف تصور ہی کر سکتے ہیں۔یہ منظر اس قدر حُزن سے بھر پور ہو گا کہ آپ حیرت

Read more

آئی ایم ایف ڈیل اور ’معتبر دانشوروں‘ کا سیاپا

حالاتِ حاضرہ پر تبصرہ آرائی سے اکتائے دل ودماغ کو دیگر موضوعات کی تلاش میں مدد دینے کے لیے عید کی چھٹیوں سے قبل میں نے چند کتابیں الماریوں سے ڈھونڈ کر نکالیں۔ سوشل میڈیا سے ہر ممکن پرہیز کا عہد باندھا اور کم از کم دو کتابیں ختم کرڈالیں۔ارادہ تھا کہ چاہے کچھ بھی ہو جائے عید گزرنے کے بعد پہلا کالم ان کتابوں کی بدولت دریافت ہوئے کسی موضوع پر لکھوں گا۔ اسے مناسب حد تک شیئرز اور

Read more

بزرگ لاچار نہیں، یاد داشت کمزور ہے

عید، بقرعید کو اینکر حضرات ایسے اداروں کا رخ کرتے ہیں جہاں بزرگ رہتے ہیں۔ گو کہ وہ بزرگ ضعیف، بیمار، معذور اور لاچار نہیں ہوتے، بولے تو ہٹے کٹے۔ مصلحتاً منہ سے بھی کچھ نہیں بولتے، لیکن اینکر اپنے تبلیغی بیان میں ان کی جوان اولاد کو برا بھلا کہتا ہے کہ خود اللے تللے کر رہے ہیں اور انہیں لا وارث چھوڑ گئے۔ بیٹے بہو پوتے پوتیوں کی زندگی میں مداخلت اور ان کی سکھی زندگی کو عذاب

Read more

قربانی کا فلسفہ

رب کائنات نے اسلام کو دین فطرت بنایا ہے۔ اس کے ہر حکم میں حکمت پوشیدہ ہے اور ہر حکمت میں مخلوق کی فلاح مضمر۔ قربانی کا سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے ہی شروع ہو گیا تھا جب ان کے ایک بیٹے کی قربانی قبول کر لی گئی اور دوسرے کی نہیں۔ ارشاد ہوا ”اور آپ اہل کتاب کو آدم کے 2 بیٹوں کا واقعہ پڑھ کر سنا دیجیے، جب ان میں سے ہر ایک نے اللہ کے لیے

Read more

جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل

اب ان لاپتہ افراد کے خاندان جانے والے اور آنے والے سب دردمند حکمرانوں کے سامنے اپنا دامن پھیلا چکے ہیں تو ہماری عید خراب کرنے پریس کلبوں کے باہر اور سوشل میڈیا پر آ کر اپنے پیاروں کی تصویریں ہمارے سامنے لہرا رہے ہیں اور پوچھتے ہیں کہ آپ کی عید کیسی گزر رہی ہے، آپ نے بکرے خریدے، چوڑیاں پہنی، ہم نے یہ پوسٹر بنائے ہیں۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

عالمی اور علاقائی تناؤ میں ہماری سیاسی پارٹیوں کا ممکنہ اتحاد

اس وقت عالمی سطح پر اور علاقائی حدود اربعہ میں ساری سیاست عمومی طور پر اور ہماری ملکی سیاست خصوصی طور پر بٹی ہوئی ہے یا بٹنے جا رہی ہے۔ اس وقت عالمی طور پر امریکہ، یورپ اور ہندوستان سمیت ایک جانب جب کہ رشیا، چائنہ، ترکیہ، ایران، پاکستان اور مڈل ایسٹ دوسری جانب ایک دوسرے کے خلاف سیاسی منجنیقیں نکال کر کھڑے نظر آرہے ہیں۔ ان سب کے درمیان اسرائیل ایک فاتح اور افغانستان ایک مفتوح کی صورت منتظر

Read more

یہ صحافت نہیں، سنسنی خیزی ہے

پاکستان کی عدالتی تاریخ میں کتنے مقدمات ہیں جنہوں نے قومی، سیاسی اور سماجی دھارے کا رخ بدل دیا اور کس سمت میں؟ جواب ہے ہمارا قومی، سیاسی اور سماجی زمانۂ حال۔ ان مقدمات کے فیصلے عدالتی نظائر کی تاریخ مرتب کرتے ہیں اور عدالتی کاروائی کی تفصیلات، منصفین کے تبصرے، سوالات، نکات اور بالآخر فیصلہ؛ان کی گونج کبھی ختم نہیں ہوتی، ہمیشہ سنی جا سکتی ہے بلکہ پیچھا بھی کرتی ہے۔ زمانہ ء حال میں ایک اہم مقدمہ عدالت

Read more

بلو کی کلیجی جل گئی

بلو کو منڈی میں دیکھتے ہی ابا اس پر فریفتہ ہو گئے۔ ”ماشا اللہ ماشا اللہ“ کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ”بھرا ہوا جسم، چوڑے پٹھے، صحت مند ٹانگیں، سینگ ایسے، جیسے کسی حسینہ کی ستواں ناک۔ اور آنکھیں تو ایسی غضب کی، دیکھنے سے جی نہیں بھرتا تھا۔“ ابا اس کے حسن و شباب کے قصیدے ہر کسی کو بٹھا کر سناتے تھے۔ ابا نے ایک بیل کی بات تقریباً پکی کردی تھی۔ بس دو چار ہزار اور توڑنے کے

Read more

انکل عرفی

عیدالاضحٰی کی شام ہلکا سا قیلولہ کرنے کے بعد جب تازہ دم ہو کر موبائل فون اٹھایا تو چند عید مبارک کے پیغامات کے بعد اچانک ایک پیغام پر نظر پڑی کہ ممتاز اداکار شکیل انتقال کر گئے۔ ہم واٹس اپ کی اطلاعات پر آنکھیں بند کر کے کبھی بھی یقین نہیں کرتے ہیں، حسب عادت ٹویٹر کے باوثوق ذرائع اور نیوز چینلز پر نظر دوڑائی تو اس خبر کی تصدیق ہو گئی۔ بچپن سے لڑکپن اور لڑکپن سے جوانی

Read more

’پولیس ہمارے فریج سے قربانی کا گوشت نکال کر لے گئی‘ پاکستان میں احمدیوں کی عید ڈر ڈر کر گزری

پاکستان میں احمدی برادری کا دعویٰ ہے کہ عید الاضحیٰ کے موقع پر انھیں ہراسانی کا سامنا ہے اور پولیس ’انتہا پسند عناصر کی خوشنودی‘ کی خاطر انھیں جانوروں کی قربانی سے روکنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے۔ دوسری جانب پنجاب پولیس کے مطابق وہ امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے اور لوگوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے اقدامات کرتی ہے۔

Read more

آئی ایم ایف، عید قربان اور قوم کی کھال

میرا نیک پڑوسی عید کے دوسرے دن قربانی کا گوشت دینے آیا تو اس کے چہرے پر پھیلی خوشی دیدنی تھی۔ میں نے کہا، قربانی دینے والے کا روشن چہرہ بتا رہا ہے کہ رب کے یہاں اس کی قربانی منظور ہوئی۔ اس نے شرمیلے انداز میں بتایا کہ یہ خوشی مودی کے سینے پر لوٹتے سانپ کا سوچ کر چھائی ہے۔ میں نے حیرانی سے پوچھا کہ بھارتی وزیر اعظم پر ایسی کیا گزری؟ پڑوسی نے پر جوش لہجے

Read more

بلو کی کلیجی جل گئی

بلو کو منڈی میں دیکھتے ہی ابا اس پر فریفتہ ہو گئے۔ ”ماشا اللہ ماشا اللہ“ کہتے نہیں تھکتے تھے۔ ”بھرا ہوا جسم، چوڑے پٹھے، صحت مند ٹانگیں، سینگ ایسے، جیسے کسی حسینہ کی ستواں ناک۔ اور آنکھیں تو ایسی غضب کی، دیکھنے سے جی نہیں بھرتا تھا۔“ ابا اس کے حسن و شباب کے قصیدے ہر کسی کو بٹھا کر سناتے تھے۔ ابا نے ایک بیل کی بات تقریباً پکی کردی تھی۔ بس دو چار ہزار اور توڑنے کے

Read more

سیاسی مرکز کے لندن سے دبئی منتقل ہونے کے مضمرات

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف کی دبنگ پریس کانفرنس اور میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کی دبئی میں براہ راست ملاقاتوں نے پاکستان کی آئندہ سیاست کے خد و خال کو کافی حد تک واضح کر دیا ہے۔ یہ محض اتفاق نہیں ہے کہ ادھر عید سے قبل فوج نے اپنے اندر احتساب کا عمل مکمل کر لیا اور ادھر پی ٹی آئی کے قلع قمع کے بعد نون لیگ اور پیپلز پارٹی

Read more

عالمی شہرت یافتہ لاپتہ افراد

ایسے لوگوں کی کہانی جن کے بغیر تاریخ پڑھنانا ممکن اور ادھورا! کیا تاریخ یا منظرنامے سے کسی بڑی شخصیت کا ذکر غائب ہوجانا، اس کے کردار کے ختم ہو جانے یا مر جانے کی دلیل ہے، بلاشبہ اس فانی دنیا میں بسنے والی مخلوق فانی ہے، لیکن کس کا انجام کیا ہو گا، کب ہو گا، کیسے طے ہو گا، تاریخ سے گم تو کافی کردار ہوئے، ہم مسلمانوں کی تاریخ میں جہاں جنرل بخت خان کا نام آتا

Read more

بکرا خریدنے کے چکر میں ہم پھنس گئے

یہ غالباً نوے کی دہائی کا ذکر ہے کہ بکرا عید کی آمد تھی۔ جیسے جیسے عید قریب آ رہی تھی بکرے کی خریداری کے لیے بیگم کا اصرار بڑھتا جا رہا تھا۔ اور حسب عادت ہم ٹال مٹول سے کام چلا رہے تھے۔ ایک دن حالات کو کافی دگر گوں دیکھ کر بیگم کو بڑے مدبرانہ انداز میں سمجھایا کہ دیکھو ابھی عید آنے میں دو ہفتے باقی ہیں۔ دو ہفتے تک بکرا صاحب کے چارہ پانی کے انتظامات

Read more

عید قرباں

آج عید قربان ہے موجودہ نامساعد اور دگرگوں معاشی حالات میں قارئین کو عید مبارک کہنا بڑے ہی دل گردے کا کام ہے کیونکہ عوام جس طرح سے زندگی کے دن کاٹ رہے ہیں وہ ہر روز حکومتی ایوانوں کی مہربانی سے قربانی دے رہے ہیں اور نہ جانے کب تک قربانی دیتے رہیں گے کہ ہر حکمران عوام سے ہی قربانی مانگتا ہے اور عوام کے بڑے دل کی بھی داد دینی پڑے گی جو ہر حکمران کے سامنے

Read more

عید ایثار مبارک ہو

معاشی استحکام کی صورتحال ناپید ہے اور افراط زر پر قابو کرنے کے لئے کوششیں نہیں دی گئیں اور سبسڈی کے ڈھکوسلے سے عوام کو سیر کیا جاتا ہے لیکن ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ یہ حل نہیں ہوتی۔ مویشیوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری و ساری ہے بیوپاریوں اور خریدار کے درمیان اٹکھیلیاں اور بحث مباحثہ کے سیشن چلتے ہیں بیوپار کو مان ہوتا ہے کہ اس نے جانور اتنی جدوجہد کر کے پالا ہے لہٰذا

Read more

ننھی منی خوشیاں، بقر عید اور دماغی صدمہ

شاید ملک سے دور رہتے رہتے احساس ہی نہیں رہا کہ وہاں لوگوں کو خوشی کے مواقع بڑی مشکل سے دستیاب ہوتے ہیں اسی لئے ہم جب بھی کسی تہوار، تقریب اور اہم دن پر ہونے والی کئی روزہ پر تعیش سرگرمیوں اور فضول خرچی پر سوال اٹھاتے ہیں تو ہمارے پرانے محلے کے ننھے بھائی جو اب ماشا اللہ ایک کامیاب بزنس مین بن کر پر ثروت علاقوں میں رہائش اختیار کر چکے ہیں فوراً سینہ ٹھونک کر میدان

Read more

بیروت سے ”کل عام و انتم بخیر“

دوستان گرامی کی خدمت میں عید الاضحی کی مبارک باد۔ بلاد الشام میں عید سعودی عرب میں یوم عرفہ کے اگلے دن یعنی اٹھائیس جون کو طے تھی۔ اس خادم کو بیروت میں کچھ سرکاری کام اور آگے کا سفر درپیش تھا، لہذا سوچا کہ ایک روز پہلے ہی دمشق سے کوچ کیا جائے تاکہ ڈرائیور بے چارے کو عید اپنے اہل خانہ کے ساتھ منانے کا موقع ملے۔ احباب کو خبر ہوگی کہ ڈھائی سال قبل اہل لبنان کے

Read more

سویڈن میں عید کے روز قرآن نذرِ آتش کیے جانے پر پاکستان، ترکی سمیت مسلم ممالک کی مذمت

سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں ایک شخص کی جانب سے قرآن کے نسخے کو نذر آتش کرنے کے واقعے کی پاکستان اور ترکی سمیت متعدد مسلم ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔

Read more

شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف: ’بے بی لیشیئس ایسا لفظ ہے، جیسے آپ پیار میں کسی کو پکارتے ہیں‘

یہ فلم اس وقت شروع ہوئی تھی جب شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف آپس میں رشتہ ازدواج میں منسلک تھے لیکن اس کی تکیمل اب 12 سال بعد ہوئی ہے۔

Read more

جلد اور بالوں کو خوبصورت بنانے والا ریڈ میٹ دل کے لیے کب نقصان دہ ثابت ہوتا ہے؟

عید الضحیٰ کا انتظار خاص طور پر کھانے پینے کے شوقین افراد کو تقریباً سارا سال رہتا ہے۔ اس دن قربانی کے ریڈ میٹ (سرخ گوشت) سے مختلف ڈشز سے خاطر تواضع کا رواج عام ہے لیکن ریڈ میٹ کب نقصان دہ اور کب فائدہ مند ہے اور ماہرین سرخ گوشت کھانے کے لیے کیا احتیاط تجویز کرتے ہیں۔

Read more

کیا ائر کنڈیشنر کا موجد جنت میں جائے گا؟ مکمل کالم

”دیوسائی سے اگر آپ بھارتی سرحد کی طرف جانا شروع کریں تو راستے میں ایک وادی آتی ہے جس کا نام وادی گُلتری ہے، اب تو خیر وہاں تک پہنچنے کے لیے کچی پکی سڑک موجود ہے مگر جس وقت کی بات میں بتا رہا ہوں تب یہاں صرف پیدل ہی پہنچا جا سکتا تھا۔ پہلے آپ سکردو سے چِلم تک جاتے تھے جو ضلع استور کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے اور پھر وہاں سے تقریباً بارہ دن پیدل

Read more

ائر کنڈیشنر کا موجد جنت میں جائے گا؟ (مکمل کالم)

”دیوسائی سے اگر آپ بھارتی سرحد کی طرف جانا شروع کریں تو راستے میں ایک وادی آتی ہے جس کا نام وادی گلتری ہے، اب تو خیر وہاں تک پہنچنے کے لیے کچی پکی سڑک موجود ہے مگر جس وقت کی بات میں بتا رہا ہوں تب یہاں صرف پیدل ہی پہنچا جا سکتا تھا۔ پہلے آپ سکردو سے چلم تک جاتے تھے جو ضلع استور کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے اور پھر وہاں سے تقریباً بارہ دن پیدل

Read more

کینیڈا پلٹ پاکستانی کا کراچی میں قتل: ’مرتے وقت بھی تین غریب بچوں کو عید کی خریداری کروانے لے جا رہے تھے‘

سید صغیر الدین علوی کہتے ہیں کہ ہر ایک کی مدد کرنا ان کا شیوہ تھا اور کئی سال سے ان کا معمول تھا کہ وہ سال میں دو، تین مرتبہ کراچی ضرور آتے تھے۔

Read more

حضور والا ایک نظر ادھر بھی

ترک وطن انسانی المیہ ہے۔ ایسا المیہ جو ہمیشہ سے رہا ہے۔ کہتے ہیں انسان کو ہمیشہ اپنی مٹی سے محبت رہتی ہے اور وہ کسی طور بھی اس سے جدا ہونے کو ترجیح نہیں دیتا۔ اپنی مٹی سے لگاؤ کا یہ امر فطری ہے۔ مگر ایسا کیوں ہے کہ بیشتر انسان اپنی دھرتی کو چھوڑنے پر مجبور ہیں؟ کیا دھرتی ماں سے ان کی محبت ختم ہو چکی ہے؟ یا اس خطے کے مجازی خدا انھیں ان کے بنیادی

Read more

انتخابات سے پہلے اقتدار کی بندر بانٹ کا تماشا

صدر مملکت اپنے اہل خانہ و دیگر سرکاری زعما کے ساتھ ایک خصوصی طیارے میں حج کے لئے سعودی عرب پہنچے ہیں جبکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سیاسی مذاکرات اور اہل خاندان کے ساتھ عید منانے کے لئے دبئی میں جمع ہے۔ یہ ایک ایسے ملک کے لیڈروں کا حال ہے جو اپنے قومی بجٹ کی ضروریات پوری کرنے اور دیوالیہ ہونے سے بچنے کے لئے عالمی مالیاتی فنڈ کے ’رحم و کرم‘ کا محتاج

Read more

ہماری یونیورسٹیاں اور تنوع

گزشتہ دنوں ہمارے دارالحکومت کی ایک بڑی یونیورسٹی میں طلبہ نے ہولی کا تہوار منایا۔ اس تہوار کی تصویری خبر جب اخبارات میں آئی تو ہمارے ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن کی چیئر پرسن صاحبہ نے جھٹ سے ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا جس کی رو سے پاکستان کی یونیورسٹیوں میں ہولی منانے پر پابندی لگا دی گئی۔ کاش ہمارا یہ ادارہ ہماری یونیورسٹیوں میں گرتے تعلیمی معیار کو سدھارنے کے لیے بھی کوئی نوٹیفیکیشن جاری کرے، جو کہ اس ادارے کا

Read more

ہماری قوم کسی کی کمائی سے جلتی کیوں ہے؟

ایک اچھا کام جو شہباز شریف گورنمنٹ نے پچھلے دور میں کیا وہ پنڈی میں صفائی اور کوڑا کرکٹ کو ٹھکانے لگانے کے لیے مربوط نظام وضع کرنا تھا۔ آج بھی اگر ذرا سی اونچ نیچ ہو جائے اور آپ ہیلپ لائن پر کال کریں تو فوراً ایکشن ہوتا ہے۔ کوڑا اٹھانے والے زیادہ تر لوگ اقلیتی مذہب سے ہوتے ہیں اس لیے ان میں قدرتی طور پر عاجزی اور شرافت کا عنصر عام لوگوں سے زیادہ ہوتا ہے۔ ایک

Read more

عیدالاضحٰی پر مہنگائی اور ہماری شاہ خرچی

ایک طرف مہنگائی میں اضافہ اور غریب کا مزید غریب ہونا تو دوسری طرف عید الاضحیٰ کے لئے مہنگے مہنگے جانوروں کی خریداری جاری ہے۔ کوئی لاکھوں خرچ کرنے کے لئے تیار ہے اور کوئی مرغی کی قربانی کا فتویٰ‌ مانگ رہا ہے۔ مذہبی تہوار کو باقی معاملات کی طرح دکھاوا بنا دیا گیا ہے۔ موجودہ ملکی معاشی صورتحال نے عوام کے لئے مشکلات میں بہت اضافہ کیا ہے۔ جہاں امیر اپنا معیار زندگی ابھی بھی بہتر کرنے میں لگا

Read more

کیا پرچم کے سبز رنگ اور ہلال کی مذہبی بنیاد ہے؟ (2)

پہلی قسط پڑھنے کے لئے ذیل کے لنک پر کلک کیجئے https://www.humsub.com.pk/513551/dr-mohammad-saleem-saudi-arabia-7/ سبز رنگ کے مقابلہ چاند یا چاند ستارہ کو زیادہ بڑی علامت کہہ سکتے ہیں۔ سبز رنگ تو کچھ ممالک کے پرچم تک محدود ہے۔ اس کے برعکس نشان ہلال (یا پورا چاند یا چاند ستارہ) بہت سے مسلم اکثریت والے ممالک کے پرچم کا حصہ ہے۔ ویسے تو دنیا کی مختلف قوموں میں چاند کو معبود یا کم از کم علامت کی حیثیت حاصل رہی ہے۔ ہندوستان،

Read more

پختون تحفظ موومنٹ کے رہنما علی وزیر ایک مرتبہ پھر گرفتار، ان پر الزامات کیا ہیں؟

رکن قومی اسمبلی علی وزیر اور ان کے ساتھیوں کے خلاف اس وقت دو ایف آئی آر درج ہیں۔ ایک ایف آئی آر اس سال فروری میں میرانشاہ میں تھانے میں درج کی گئی تھی جبکہ دوسری ایف آئی آر دو روز پہلے قبائلی علاقے ضلع کرم پولیس تھانے میں درج کی گئی ہے۔

Read more

باپ کی عظمت

باپ۔ اس لفظ کے آتے ہی ذہن کے کتنے دریچے کھل گئے۔ اس لفظ کو اک لفظ یا جملے میں کیسے بیان کیا جائے۔ باپ کا نام آتے ہی اک ناتواں اورضعیف رو صورت آنکھ کے سامنے گھومنے لگتی ہے۔ میرے نزدیک باپ کی قدر و قیمت کسی دوسرے شخص سے کہیں زیادہ ہے کیوں کہ میرا باپ اس دنیا میں حیات نہیں۔ باپ کیا ہوتا ہے کیسا ہوتا ہے اور کیوں ہوتا ہے شاید مجھ سے یا مجھ جیسے

Read more

آئی جی پی عثمان انور پنجاب پولیس اور حقائق

عثمان انور صاحب آئی جی پنجاب ہیں۔ میری مرحوم سی سی پی او عمر شیخ سے یاد اللہ تھی۔ ڈی آئی جی عبدالغفار قیصرانی صاحب سے احترام والا رشتہ ہے۔ ڈی پی او وسیم گورمانی میرے سکول سینئیر اور قریبی ہمسائے رہے ہیں۔ علاوہ ازیں اپنے پیشے کے تقاضوں کی بدولت درجنوں ڈی پی اوز سے واسطہ رہا ہے۔  میرا مجموعی تجربہ کہتا ہے کہ اکثر افسران وہ ہیں جو ادھیڑ عمری کی وجہ سے یا شاید عہدے کے کروفر

Read more

کراچی مویشی منڈی کے اردگرد ڈاکو راج

ایک نجی سیکیورٹی کمپنی کا اشتہار دیکھ کر اندازہ ہوا کہ کراچی میں قربانی کے لئے مویشی کی خریداری کے لئے منڈی جانے والوں کے حالات کتنے پریشان کن اور صورت حال کتنی سنگین ہے، ورنہ نجی سیکیورٹی کمپنی محض پیسہ کمانے کے لئے بھلا کیوں ایسا اشتہار دیتی، اشتہار اب بھی ویب پر موجود ہے۔ سیکیورٹی کمپنی نے اپنے اشتہار میں بہت ساری حفاظتی سہولیات فراہم کرنے کا دعوی کیا ہوا تھا۔ جس میں مویشی منڈی تک مسلح گارڈز

Read more

کنیز فاطمہ کو گھر بسانا ہے۔ چوتھی قسط

جمیلہ کے بچوں کے نام فلموں کی ہیرو ہیروئنوں کے نام پر تھے دیبا، زیبا اور شاہد۔ جب کہ کنیز کے بچوں کے نام ان کے سسر نے قرآنی حروف سے رکھے۔ زینت، عفت، شفاعت، محمد زمان۔ سسر ہومیو پیتھ ڈاکٹر اور شاعر تھے، بینائی جاتی رہی تھی۔ ان کا مطب بھی گھر میں ہی تھا۔ شیشی کی بناوٹ سے پہچان جاتے تھے کہ کون سی دوا ہے۔ مریض یا گھر کے کسی فرد سے کنفرم کرنے کے بعد اسی

Read more

کالاشی کہتے ہیں ”جنت جانے کا کوئی اور راستہ ڈھونڈیں“

آج سے بیس پچیس سال قبل میں نے شیخ ایاز صاحب کی کتاب ’جے کاک ککوریا کاپڑی‘ میں پڑھا تھا کہ ’میں پہاڑ پر چڑھ رہا تھا تو اچانک میرے سامنے وہ لڑکی آ گئی اور میں نے سوچا اے بھگوان، اے بھگوان! تمہارا جلوہ میرا پیشہ کر رہا ہے‘ ۔ ان کی مشہور زمانہ نظم دور ہیمنت میں چاند کیلاش کا میرے دل کو بلاتا رہا پڑھنے کے بعد میرے دل میں یہ خواہش جاگی تھی کہ میں زندگی

Read more

کہانی دو معاشروں کی

دنیا کے ایک دور دراز لیکن آباد خطے میں ایک شخص ڈیوڈ رہتا تھا۔ ڈیوڈ کو بچپن سے جوانی تک کبھی پڑھائی سے دلچسپی نہیں تھی۔ چنانچہ اسکول سے فراغت کے بعد اس نے فیصلہ کیا کہ پڑھائی جاری رکھنے کی بجائے وہ ملازمت کرے گا۔ چھوٹی موٹی مختلف ملازمتوں کے بعد ڈیوڈ نے فیصلہ کیا کہ وہ ایک ڈرائیور بنے گا۔ وہ مختلف کمپنیوں کی گاڑیاں چلاتا رہا۔ آٹھ گھنٹے روزانہ کام کر کے ایک معقول آمدنی حاصل ہوتی

Read more

نیل فری۔ حویلی کی پری پر سیاحتی میلہ

سرزمین کشمیر، اپنے بے انتہا حسن کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ مغل بادشاہ جہانگیر سے منسوب یہ شعر اس کے حسن کی تعریف میں ایک ضرب المثل کی صورت جانا جاتا ہے اگر فردوس بر روئے زمین است ہمیں است، و ہمیں است، و ہمیں است کہ اگر دنیا میں کہیں جنت ہے تو وہ بس یہی ہے، یہی ہے، یہی ہے۔ اور یہ بات بالکل صحیح ہے۔ کشمیر کا زیادہ بڑا حصہ ہندوستان کے زیر انتظام ہے۔

Read more

عدالت کی بند لفٹ، بکھرے بال اور عمران خان کا استفسار ’کیا یہ جج کیس سُنے گا؟‘

نو مئی کے واقعہ کے بعد ان کے خلاف درج ہونے والے آٹھ مقدمات میں حفاظتی ضمانت حاصل کرنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمعرات کو زیر سماعت تھیں اور عمران خان کو اس مقدمات میں ضمانت لینے کے لیے ہائی کورٹ میں پیش ہونا ضروری تھا۔

Read more

گرما کی چھٹیاں

سکول جانا تو عذاب ہی لگتا تھا۔ صبح سویرے چڑیا کی پہلی چوں چوں کے ساتھ اٹھو، آنکھیں ملتے لڑکھڑاتے مسجد میں سیپارہ پڑھنے جاؤ، ناشتہ کر کے بوجھل دل سے سکول جاؤ، دن بھر ڈنڈے، ٹھڈے اور تھپڑوں کے سائے میں گزارو، بات کرنے یا ہنسنے پہ مرغا بنو اور دن ڈھلے گھر واپس آؤ۔ کون کافر یہ پسند کرے گا سب کچھ۔ سکول لائف میں بس ایک ہی آرزو ہوتی تھی۔ دل نے اور کچھ کبھی مانگا ہی

Read more

پارو پگلی مٹی میں کیا ڈھونڈتی ہے؟

ایک دن پارو مجھے یونیورسٹی کی کینٹین میں مل گئی۔ بس اچانک ہی۔ شاید سات آٹھ سال بعد ۔ اب ہم دونوں بچپن کی حدود پار کر چکے تھے۔ میری بارہ تیرہ سال کی عمر تک تو باقاعدہ ان کی امی برقعہ میں لپٹی اپنے تین بچوں کے ساتھ ہمارے گھر آتی رہی تھیں مگر پھر وقت اور بڑھتی مصروفیات کے ساتھ ملنا جلنا منقطع سا ہو گیا۔ لیکن بھئی سب کچھ بھلایا جاسکتا ہے پر پارو کی موٹی کجریلی

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی (38)

ابھی تک ہمارا اسٹیشن ضلع ٹرے بینیا کا حصہ تھا۔ 15 دسمبر سے اسے ضلع موسطار میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس ضمن میں سرائیوو ہیڈ کوارٹر سے احکامات جاری ہو گئے۔ 15 دسمبر ہی سے موسطار کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے ساتھ ساتھ ریجنل ہیڈ کوارٹر کا درجہ بھی دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ ڈسٹرکٹ کمانڈر ٹرے بینیا، فرینک سرور کو موسطار کے پہلے ریجنل کمانڈر کے طور پر منتخب کیا گیا۔ ابھی تک بوسنیا میں

Read more

تحریک خلافت میں انسانوں کا بحر بیکراں

  ہم سب سے پہلے سارے جہانوں کے رب کا شکر بجا لاتے ہیں جس نے کمال اتاترک کی سیکولر فورس اور اسلام دشمن علاقائی اور عالمی طاقتوں کی سرتوڑ کوشش کے مقابلے میں جناب طیب ایردگان کو تاریخ ساز کامیابی عطا کی۔ اس کامیابی پر پرجوش ترک عوام اور پوری امت مسلمہ مبارک باد کے مستحق ہیں۔ ہمیں قوی امید ہے کہ عالمی امور پر اثرانداز ہونے کی زبردست صلاحیت رکھنے والے ہمارے عہد کے بلند قامت رہنما پوری

Read more

"حلال” ملک میں حلال گوشت کی تلاش

’زید‘ جب صبح کو اپنے سرکاری فرائض کی ادائیگی کے لیے اپنے ادارے کی طرف رواں دواں ہوتا ہے تو اسے راستے میں بڑے اور چھوٹے گوشت جس کو عام طور پر ”کٹے“ اور ”بکرے“ کا گوشت کہا جاتا ہے کے چار ”پھٹے“ ملتے ہیں۔ یہاں سے خریداری کرنے والوں کے ذہن میں بہت سے سوالات پیدا ہوتے ہیں۔ ایک سوال تو یہ کہ جو گوشت ”کٹے“ یعنی بھینس یا بھینس کے بچے کا ہے وہ واقعی انہی کا ہے

Read more

شمالی علاقہ جات کی سیاحت

پاکستان کے نقشے پر مشرق سے مغرب کی طرف نظر دوڑائیں تو سب سے پہلے کشمیر کی وادی آتی ہے جو کہ شمال میں مزید مشرق کی طرف جھک کر بلتستان میں داخل ہو جاتی ہے۔ مغرب کی طرف بڑھتے ہوئے کاغان، سوات، ہنزہ اور پھر چترال تک ہمالیہ، قراقرم اور ہندوکش کے پہاڑوں میں گھری یہ وادیاں ایک دوسرے سے مختلف اور انوکھے رنگ لیے ہوئے ہیں۔ بلتستان میں اٹھلاتی بل کھاتی ندیاں مغرور حسیناؤں کی طرح دامن اٹھا

Read more

ہے عیاں شورش انصاف کے افسانے سے

ہم حسب سابق، ہر کمال را زوال است، کے سبق سے سبق حاصل کرنے پر اب بھی آمادہ نہیں ہوئے۔ دیگر جماعتوں کی طرح تحریک انصاف بھی ایک طویل مایوس کن سفر کے بعد 2012ء میں باطفیل دست شفقت ظفر یاب ہوئی۔ مقبولیت و جنونیت کا جادو کچھ ایسے سر چڑھ کر بولا کہ خان صاحب تکبر و نرگسیت کا پیکر بن بیٹھے۔ ادھر چاہنے والوں نے شخصیت پرستی کے تمام ریکارڈ توڑے اور انہیں ہر خامی کے ساتھ قبول

Read more

سردار محمود صادق

مئی 1994 کی بات ہے، سردار کیمیکلز پبلک لمیٹڈ ہونے جا رہی تھی۔ اور میں بھی اس کا بزنس لینے کے لئے سردار کیمیکلز کی آئی نائن انڈسٹریل ایریا آفس اسلام آباد گیا۔ وہاں میری پہلی ملاقات سردار محمود صادق صاحب، سردار ایاز صادق صاحب، ڈاکٹر شہزاد صاحب، نیاز صاحب اور عبدالشکور پراچہ صاحب سے ہوئی۔ یہاں سے میری سردار محمود صادق صاحب سے محبت، شفقت اور اپنائیت کا رشتہ شروع ہوا۔ سردار کیمیکلز کو پبلک لمیٹڈ کرنے کا سہرا

Read more

افسانہ: گھونگھٹ

ساون کے مہینے کی الگ ہی کیفیت ہوتی ہے۔ زمین پر ہر طرف فرش زمرد بچھ جاتا ہے۔ وہ پودے بھی جو تشنگی کے باعث خشک ہو چکے ہوتے ہیں۔ سیراب ہو کر اپنی لہلہاہٹ سے ہر انسان اور پرندے کو خوش کرتے ہیں۔ غریب سے غریب کسان بھی اپنے مویشیوں کے لیے چارہ حاصل کر لیتا ہے۔ پودوں پر رنگ برنگ پھول کھل اٹھتے ہیں۔ ان کی ٹہنیوں کو چھو کر صبا و نسیم فضا کو معطر کر دیتی ہے۔

Read more

پاکستان کے امتحان اور عمران کے پاس موجود دو راستے

پاکستان آج کل کڑے امتحان کا سامنا کر رہا ہے ایک کے بعد ایک سخت اور مشکل ترین سوالوں کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پین ہاتھ میں پکڑا ہے سامنے سوالنامہ اور جوابی شیٹ پڑی ہے۔ ہفتے بھر کی محنت سے ایک سوال حل کیا جاتا ہے تو دوسرا اس سے بھی مشکل سوال نکل آتا ہے۔ جتنی اس نے تیاری کی تھی پیپر اس کی توقع سے بھی زیادہ مشکل نکلا ہے۔ نقل کرنے کے لئے

Read more

پولیس والے یا کرائے کے شہید

اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں روز ایک موت نئی طرز سے ایجاد کرے ڈیوٹی سے واپس آنے کے بعد کھلتے ہوئے چہرے کے ساتھ ہمارا حال پوچھنے ایک خوبرو جوان ہمارے بارک میں داخل ہوتا تھا اور اس کو دیکھ کر ہم بھی کھل اٹھتے تھے کیونکہ ٹریننگ کالج میں ہمارے جان پہچان کے چند دوستوں میں ایک اس مسکراتے ہوئے چہرے کے مالک عصمت علی بھی تھا، عصمت علی کا تعلق شانگلہ میں میرے ہی گاؤں

Read more

میک اپ آرٹسٹ قمر عالی انتقال 18 مئی 2023

جب میں لاہور جاتا ہوں تو اکثر فلمی صحافی، محقق، فلم اور فلم سے متعلق کتابوں سے پیار کرنے والے ظفر اقبال سے ملاقات ہوتی ہے۔ چند ماہ ادھر انہوں نے فلمی دنیا کے ایک نامور میک اپ آرٹسٹ قمر عالی صاحب سے ان کے دفتر واقع ایور نیو اسٹوڈیوز میں میری ملاقات کا انتظام کرایا۔ اس ملاقات میں کی گئی بات چیت پڑھنے والوں کی دل چسپی کے لئے حاضر ہے : ” کیا آپ نے یہ شعبہ اپنی

Read more

بیرونِ ملک مقیم پاکستانی اب اپنے ملک میں پیسے کیوں کم بھیج رہے ہیں؟

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس مہینوں میں ترسیلات زر میں پچھلے مالی سال کے اسی دورانیے کے مقابلے میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مگر غیریقینی سیاسی صورتحال ، روپے کی ریکارڈ تنزلی، خلیجی ممالک میں پاکستانی ورکرز کی تعداد میں کمی اور عالمی حالات سمیت وہ کیا عوامل ہیں جو اس صورتحال کا باعث بن رہے ہیں؟

Read more

پارانے’ کے بازار میں جھانجھر باجے

ننگر پارکر دنیا کی نگاہوں کا مرکز ہو اور تھرپارکر سردیوں چاہے گرمیوں میں سیاحوں سے بھرا ہوا ہو، یہ مجھ سمیت کئی تھریوں کا خواب ہے۔ ہماری دلی تمنا ہے کہ یہاں کے حسین نظاروں میں سیاحوں کے لئے سہولتوں اور آسائشوں کا انتظام ہو اور یہاں قیام گاہیں، تفریحی مقامات، جھیلیں اور پارک وغیرہ بنائے جائیں۔ اس سلسلے میں ہم ایسی سرگرمیاں تواتر سے کرتے رہتے ہیں جن سے تھرپارکر دنیا کی نظروں میں رہے، کیونکہ ہمارا یقین

Read more

کاشغر کی عید کاہ مسجد

پندرہویں صدی عیسوی کا حسین شاہکار اور خوبصورت ثقافتی حسن سے مالا مال عوامی جمہوریہ چین کے مغربی شہر کاشغر کی عید کاہ مسجد۔ عوامی جمہوریہ چین کے خود اختیار ویغور صوبے سنکیانگ کا تاریخی شہر کاشغر کئی حوالوں سے جانا جاتا ہے۔ ان تاریخی حوالوں میں ایک حوالہ عید کاہ مسجد بھی ہے۔ یہ نام در اصل لفظ ”عید گاہ“ سے لیا گیا ہے۔ اس مسجد کو سنکیانگ کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

Read more

وادیٔ سرن اور منڈہ گچھہ: پختونخوا کی ایک خوبصورت وادی کا تذکرہ

چترال کا ٹور کب سے لٹکا ہوا ہے سوچا اس بار عید پہ چلا جاؤں مگر شومئی قسمت کہ عید ڈیوٹی اور دیگر کچھ وجوہات کی بنا پہ نہ جا سکا۔ ڈیوٹی کو ایک ساتھی ڈاکٹر سے کروا کہ سکون کی سانس لی اور بچے کھچے تین چار دن کے لیے ایبٹ آباد اور ساتھ ٹھنڈیانی جانے کا سوچا۔ ایک دوست تاثیر ترین کو جب بتایا تو جناب نے ان الفاظ میں عزت افزائی فرمائی ”ٹھنڈیانی تو بچے جاتے ہیں

Read more

پرانا کھیل اور واسکٹ کی کہانی

کھیل تو پرانا ہے، جو دہائیوں سے جاری رہا، جاری ہے، جاری رہے گا۔ بیٹنگ آتی ہے تو ٹیم ڈریسنگ روم میں بیٹھتی ہے، دو کھلاڑی کریز پر جاکر گیارہ کھلاڑیوں کے پسینے نکالتے ہیں۔ اننگ ختم ہوتے ہی ٹیموں کی پوزیشن بدل جاتی ہے، بیٹنگ والوں کو فیلڈ میں اترنا پڑتا ہے۔ نیا کیا ہے؟ قیام پاکستان کے بعد کم ازکم تیس سال تو ڈرائنگ رومز میں شطرنج کی طرح کی بنیاد پر حکومتیں بدلتی تھیں۔ پھر پارلیمانی جمہوریت کے

Read more

ماسٹر حیدر بخش نے انگریزی کیسے پڑھائی؟

چھٹی جماعت میں ہوئے تو انگریزی کا ہم سے پہلی بار تعارف کروایا گیا، اس پہلے تعارف میں ہی ہمیں اس کے رویے میں سرد مہری اور آنکھوں میں بے اعتنائی واضح طور پر دکھائی دی۔ تب ہمیں یوں لگا جیسے یہ انگریزی کا مضمون نہیں بلکہ خوبرو انگریزی میم ہے جو مجھ ایسے اجڈ دیہاتی کے مقابل سمٹ سمٹ جاتی ہے۔ صاحبو! ہم نے اس بے مروت سے آشنائی پیدا کرنے اور اس کی خم دار زلف کو سنوارنے

Read more

ہم خستہ تنوں سے محتسبو کیا مال منال کا پوچھتے ہو

19 اپریل کو اکاؤنٹس میں تنخواہیں آ گئیں، 2 دن بعد عید تھی، معصوم عوام نے بنک کی لائنوں میں لگ لگ کے نئے نئے نوٹ نکلوا لیے۔ بچوں کے شوق پورے کیے، بھلے سے عید منائی، راقم نے جب بنکوں اور اے ٹی ایم کے باہر ہجوم دیکھے تو بڑا جی چاہا کہ ان کو سمجھاؤں کہ یہ بونس نہیں ایڈوانس ہے، یہ عیدی نہیں تمہارا محنتانہ ہے۔ لیکن کوئی کمبخت کیسے ان کی خوشی خراب کرتا جو قطاروں

Read more

آ جا تینوں اکھیاں اڈیک دیاں

جناب محترم پرانے وزیر اعظم صاحب! السلام علیکم۔ امید ہے آپ لندن کی ٹھنڈی ٹھار فضاؤں میں خیریت سے ہوں گے۔ آج آپ کو اس لیے یاد کیا کہ رمضان کے پہلے سے سنتے آ رہے ہیں کہ قائد عوام آیا ہی چاہتے ہیں مگر آپ نے نہ آنا تھا اور نہ آئے۔ یہاں تک کہ چھوٹے میاں کی حکومت میں عوام آٹے کی لائنوں میں لگ لگ کے موت کے گھاٹ اتر گئے اور تو اور آپ ہی کی

Read more

عید، گریف اور گرین زون

میری موت کے بعد اگر تمہارے صحن میں کوئی گلاب کا پھول کھل آئے تو سمجھ لینا کہ میں لوٹ آیا ہوں۔ شیخ ایاز اس پھول کے کھلنے کا انتظار دنیا کا سب سے تکلیف دہ انتظار ہے کہ آپ اپنی تمام حسوں سے اپنے بچھڑنے والے پیارے کی ایک بار آواز سننے، ایک بار ہاتھ کا لمس محسوس کرنے اور سینے سے لگ کر زور سے جادو کی جھپی ڈال کر اپنے تمام غم بھلا دینا چاہتے ہیں لیکن

Read more

مجھے ایسے ٹورازم سے بچاؤ

سرزمین کشمیر، اپنے بے انتہا حسن کے لئے دنیا بھر میں مشہور ہے۔ مغل بادشاہ جہانگیر سے منسوب یہ شعر اس کے حسن کی تعریف میں ایک ضرب المثل کی صورت جانا جاتا ہے اگر فردوس بر روئے زمین است ہمیں است، و ہمیں است، و ہمیں است یعنی اگر دنیا میں کہیں جنت ہے تو وہ بس یہی ہے۔ اور سچ تو یہ ہے کہ یہ بات بالکل سولہ آنے صحیح ہے۔ اور یہ بھی ایک حقیقت کہ کشمیر

Read more

بالی وڈ کے امیر ستاروں شاہ رخ، سلمان خان اور امیتابھ بچن کے غریب پڑوسیوں کی کہانیاں

سلمان خان کا گھر باہر سے اتنا سادہ لگتا ہے کہ کئی بار وہاں آنے والے مداحوں کو یقین نہیں آتا کہ سلمان خان اسی گیلیکسی میں رہتے ہیں۔

Read more

میرے بچن کے دن

کتنے اچھے تھے دن آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آ گئے میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی محمد علی شہکی اور افشاں احمد کا یہ دوگانا ہم بچپن میں ریڈیو اور ٹی وی پر سناء اور دیکھا کرتے تھے، اچھا ضرور لگتا تھا لیکن اس وقت اس کے مفہوم پر غور و فکر نہیں کرتے تھے۔ اب سنتے ہیں تو آنکھوں میں آنسو اور دل سے ایک آہ نکلتی ہے اور

Read more

کلف سے خالی محبت

دنیا کی چکا چوند میں گر مجھے کچھ بھایا تو بس اس نامور مردانہ برانڈ کے کھڑکھڑاتے کرتا شلوار جو میں زمزمہ کے ایک بنگلے سے دو تلوار تک جاتے ہوئے راستے میں دیکھا کرتا تھا۔ بڑے بڑے شیشوں کے پیچھے ڈمیوں پر چڑھے وہ کلف لگے کاٹن کے سوٹ آئے دن بدلتے رہتے تھے اور ہر نیا چڑھنے والا لباس پہلے سے زیادہ میری آرزو بنتا جاتا تھا۔ یہ آرزو پچھلے چھ سال سے میرے دل میں پل رہی

Read more

مسجد واسی، حقیقی توبہ اور مذہبی بیانیہ

رمضان کے کٹھن معمولات سے حواس پوری طرح تاحال بحال نہیں ہو پائے۔ مجھے رمضان میں مختلف اجتماعات، دعا اور طاق راتوں میں مسجد جانا اچھا لگتا ہے اور وہاں آنے والی خواتین نے مجھے کہا آپ رمضان کے بعد جمعہ کی نماز کے لئے بھی آئیے گا اگر فرصت ملے تو ۔ میں نے فوراً حامی بھر لی۔ برائے مہربانی آپ مجھے میری اس پسندیدگی پہ بہت مذہب پرست اور نیک مسلمان سمجھنے کی غلطی نہ کیجیے گا، میں

Read more

یاسر جواد کی کتاب کہانی: ایک منفرد آپ بیتی

دوسرے لوگوں کے بارے میں جاننا مجھے بچپن سے ہی اچھا لگتا تھا۔ گھر آنے والے اکثر افراد سے ملنے پر میں ان کی زندگی کے بارے جاننے کے لیے سوال جواب کرتا رہتا تھا۔ میری اس عادت نے بچپن میں ہی مجھے کتابوں سے روشناس کرا دیا۔ کسی بھی فرد کی سوانح عمری یا خود نوشت پڑھ کر آپ کو اس کی شخصیت کے بارے میں جاننے کا موقع ملتا ہے اس لیے میری کتابوں سے دوستی کی ایک

Read more