کیا چین نے الیکشن چوری کرائے؟

دنیا میں جو الزامات امریکہ پر بطور سپر وار لگتے رہے ہیں، اب وہ چین کے خلاف عام سنائی دے رہے ہیں۔ دنیا میں یہ تاثر عام ہوتا جا رہا ہے کہ چین اپنی من پسند حکومت لانے کے لیے دوسرے ملکوں کے انتخابی عمل میں مداخلت کر رہا ہے۔ دنیا میں یہ تاثر بھی عام ہے کہ دنیا میں جن ممالک پر چین کا سب سے زیادہ اثر و رسوخ ہے، ان میں پاکستان پہلے نمبر پر آتا ہے۔

Read more

کپتان اور چوہدری پرویز الہی پھر سے کولیگ بن گئے

چوہدری پرویز الہی ایک ماہر سیاست دان ہیں۔ وہ کبھی ہاریں گے نہیں کیونکہ ان کی ہار پاک فوج کی ہار ہو گی اور تاریخ گواہ ہے کہ ہمارے جرنیل ہوم گراؤنڈ پر کبھی نہیں ہارے۔ سرحدوں کا معاملہ مختلف ہو سکتا ہے لیکن وزیر اعظم ہاؤس اور پارلیمنٹ کو فتح کرنے میں جنگی حکمت عملی کی کامیابی، حوصلے کی بلندی اور ملک کی بربادی پر کوئی مائی کا لال انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ مارشل لاء کا دور جاتا رہا

Read more

کوئٹہ میں یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی ’منڈیاں‘: ’جب رش ہوتا ہے تو ایک کے بجائے دو بار نیلامی کرنی پڑتی ہے‘

’جبلِ نور اور موسیٰ کالونی غیرقانونی طریقے سے یورپ جانے کے خواہشمند افراد کی بڑی منڈیاں ہیں۔ یہاں صبح سویرے لوگوں کی نیلامی ہوتی ہے، اگر بلوچ، پنجابی اور سندھی ہیں تو ایران سرحد تک پہنچانے کے لیے فیس پانچ ہزار روپے فی بندہ ہے مگر اگر کوئی ہزارہ قومیت کا ہے تو ریٹ آٹھ ہزار تک ہوتا ہے۔ جب بات غیرقانونی طریقے سے لے جانے کی ہو تو پھر بات انسانیت سے بہت آگے نکل جاتی ہے۔‘

Read more

الیکشن کے انعقاد میں رکاوٹیں کیوں؟

پاکستان کے رائج قانون 1973 کے مطابق ملک میں پارلیمانی نظام حکومت ہوگی۔ ان کے لیے انتخابات ہر پانچ سال بعد ہوں گے۔ قومی اسمبلی کو صدر مملکت وزیراعظم کی مشاورت سے تحلیل کر سکتا ہے جبکہ صوبائی اسمبلیوں کو گورنر متعلقہ صوبے کے وزیراعلیٰ کی مشاورت سے تحلیل کر سکتا ہے۔ اسمبلی تحلیل کے بعد نوے دن میں انتخابات کرانا الیکشن کمیشن آف پاکستان کی قانونی ذمہ داری بنتی ہے۔ جس سے کسی بھی صورت انکار نہیں کیا جاسکتا

Read more

برہمن وادی مسلمان اور امبیڈکر وادی سیاستدان

کیوں ایسا ہوا کہ عقائد و ایمان کی اصلاح اور اسلام کی نشاۃ ثانیہ کے لیے تو شیخ احمد فاروقی سرہندی، شاہ ولی اللہ دہلوی، سید احمد رائے بریلوی، اسماعیل دہلوی، احمد رضا خان بریلوی، اشرف علی تھانوی اور ابوالعلی مودودی جیسے عبقری پیدا ہوتے رہے ہیں جنہوں نے اپنے فہم کے مطابق اسلام کی تشریح و توضیح اور ترسیل و تبلیغ میں تن من دھن کی بازی لگا دی اور اسلامی وحدت و مسلم اتحاد کے کلیجہ میں اپنے

Read more

پنجاب کی ثقافت کا دن

پنجابی لوک کہانی ”ہیر رانجھا“ آج بھی نوجوانوں کی دلوں میں دھڑکن کی طرح بستی ہے جب رانجھا اپنی بانسری کے ذریعے محبت کے سر چھیڑتا تھا تو ہیر دیوانہ وار اس کے پاس پہنچ جاتی تھی اسی لئے اکثر آج بھی نوجوان پارکوں اور رومانٹک مقامات پر بانسری بجاتے نظر آتے ہیں ان کا خیال ہے کہ ان کی بانسری کے سر سن کر ان کی ہیر ایک دن ضرور ان تک پہنچ جائے گی۔ پنجاب کی سرزمین صرف

Read more

کراچی میں لاقانونیت اور اسٹریٹ کرائمز

کراچی پاکستان کا دل ہی نہیں بلکہ معاشی شہ رگ کی حیثیت رکھتا ہے کراچی چلتا ہے تو پورا ملک چلتا ہے۔ پاکستان کے ہر زبان، ہر نسل، ہر قوم، ہر مذہب اور ہر فقہ کے لوگ یہاں آباد ہیں یہی وجہ ہے کہ اس شہر کو ’منی پاکستان‘ کہا جاتا ہے قومی معیشت میں کراچی کا 70 فیصد اور سندھ کی معیشت میں 90 فیصد حصہ ہے۔ پاکستان کی معاشی ترقی میں کراچی کا ہمیشہ سے کلیدی کردار رہا

Read more

راہ خدا میں کیا خرچ کریں؟

قرآن حکیم کو الحمد سے والناس تک پڑھیں تو معلوم ہوتا ہے کہ جن مسائل کا اللہ تعالیٰ نے ذکر فرمایا اور جن کے بارے میں جگہ جگہ ہماری رہنمائی فرمائی ہے ان میں ایک معاشی مسئلہ بھی ہے۔ قرآن مجید میں غریبوں اور مسکینوں کو کھانا کھلانے، یتیموں اور محتاجوں کی ضروریات کی دیکھ بھال کو بنیادی اور فیصلہ کن نیکی قرار دیا گیا ہے۔ دولت مندوں اور صاحب استطاعت کو یہ ہدایت دی گئی ہے کہ تمھارے مال

Read more

اس ماں نے اپنے بچے کو کتاب پڑھنے کی عادت کیسے ڈالی؟

میں نے اسے چھ سال کی عمر میں دیکھا تھا۔ جب میں اس کی ماں کو (جو میری قریبی دوست ہے ) ملنے گئی تھی۔ وہ لونگ روم کے ایک کونے میں اوپر جانے والی سیڑھیوں پر مگن بیٹھا تھا۔ سامنے ایک انگریزی کتاب کھلی ہوئی تھی۔ کمرے میں مختلف نوعیت کے کام ہو رہے تھے۔ اس کا چھوٹا بھائی اور اس کی ہم عمر میری اکلوتی نور نظر آپس میں کھیل رہے تھے۔ کبھی بلاکس، کبھی دوڑ بھاگ۔ کبھی

Read more

عدل کے ایوانوں میں سیاسی دھند

جدید سیاست کی بات 1789 کے انقلاب فرانس سے شروع ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید دنیا کا دروازہ کھولنے والے اس اہم سیاسی سنگ میل کی شعوری بنیادیں رکھنے والے فرانس کے کم و بیش تمام اہم فلسفی اور ادیب انقلاب سے چند برس پہلے دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ مانٹیسکیو 1755، والٹیئر 1778، روسو 1778 اور دیدرو 1784 میں انتقال کر گئے تھے۔ ان میں مانٹیسکیو فلسفہ قانون میں بھی درک رکھتا تھا۔ عوام کی

Read more

جنسی تعلیم وقت کی اہم ضرورت

جنس ہماری زندگی کی ایک بہت بڑی حقیقت ہے۔ لیکن اس سے بڑی حقیقت یہ ہے کہ مشرق میں اس پر بات کرنا بھی شجر ممنوعہ کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ ظاہری بات ہے کہ اس کی وجوہات ہیں کہ جنھوں نے جنس کو موضوع بحث بنایا ہے یعنی اہل مغرب، تو اس بھونڈے انداز میں کہ ایک شریف انسان کو اسے پڑھ کر یا سن کر ہی ابکائی آنا شروع ہو جاتی ہے۔ ایسے میں وقت کی ایک

Read more

وراٹ کوہلی کی 2019 کے بعد ٹیسٹ میچ میں پہلی سنچری، اپنے لاکٹ کو بوسہ اور مسکراتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھا

ویراٹ کوہلی کی ٹیسٹ میچ کی 28ویں سنچری کی خوشی ان کے چہرے سے بھی عیاں تھی۔ جذباتی انداز میں وراٹ کوہلی نے اپنے گلے میں موجود لاکٹ کو بوسہ دیا اور مسکراتے ہوئے آسمان کی طرف دیکھا۔

Read more

فہیم اشرف کی کوشش بھی کام نہ آئی، زلمی کی یونائیٹڈ کو شکست: ’میں بھی اسکے ساتھ اتنا ہی وفادار تھا جتنا فہیم اسلام آباد کے ساتھ‘

بابر اعظم کی غیر موجودگی میں بھی پشاور زلمی نے شاداب خان کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو پاکستان سپر لیگ کے 29 ویں میچ میں 13 رنز سے شکست دے دی ہے۔ اب پہلے ایلمینٹر میچ میں اگلے ہفتے پھر یہ دونوں ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔

Read more

سیاسی کارکن کی ہلاکت پر سیاست

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی ہلاکت کے سوال پر پنجاب حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان الزامات کا تبادلہ ملک میں سیاسی ماحول کی تلخی و شدت میں اضافہ کرے گا۔ گزشتہ روز نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ افسروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں علی بلال کی موت کو حادثہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسے تحریک انصاف کے ایک لیڈر کی گاڑی نے فورٹرس اسٹیڈیم کے

Read more

جمہوریت میں بندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے

جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے شعر اگرچہ غالب کا ہرگز نہیں ہے تاہم غالب گمان یہی ہے کہ اس شعر میں ”تولنے“ والی بات شاعر نے صرف وزن پورا کرنے کے لیے کی ہے ورنہ جمہوریت کی تعریف تو ”بندوں کو گنا کرتے ہیں“ پرہی مکمل ہو چکی تھی۔ حقیقت یہی ہے کہ جمہوریت اعداد و شمار کی جادوگری ہے ( اگر آپ تکلف کے قائل نہیں اور اس

Read more

عورت جہنم سے کیوں ڈرے؟

گرتی معیشت اور سیاسی عدم استحکام کی اس صورتحال میں گزشتہ سالوں کی نسبت بڑھتی مہنگائی کے ساتھ ساتھ عورت مارچ سے پیدا ہونے والے ”خوف“ میں بھی مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جس کا عملی نمونہ اسلام آباد میں ہونے والے پر تشدد واقعات ہیں۔ اس خوف اور بد حواسی کی کجی کو چھپانے کے لئے اب جہنم اور آگ کا ذکر زور و شور سے جاری ہے کہ کیا ان عورتوں کو جہنم سے ڈر نہیں لگتا؟

Read more

طبیعات اور مابعدالطبیعات میں کیا فرق ہے؟ ( 3 )

” ہم سب“ فیملی کی خدمت میں اردو کتاب : ’مذہب سائنس اور نفسیات‘ کی تیسری قسط حاضر ہے۔ یہ مضامین دو سائنسدانوں نے ایک دوسرے کو خطوط کی صورت میں لکھے تھے۔ مکمل کتاب پاکستان میں طباعت کے مراحل میں ہے اور قوی امید ہے کہ کتاب امسال مارچ کے نصف تک دستیاب ہوگی۔ دوسری قسط کا موضوع جہاں دلچسپ ہے وہاں کسی قدر سنجیدہ بھی ہے جو انسانی سوچ کا زاویہ بدل دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ مضمون

Read more

سندھی کو قومی زبان قرار دینے کی قرارداد کی منظوری

مہنگائی، دہشت گردی اور سیاسی بحران کے درمیان ایسی ”قرارداد“ یقیناً خوشخبری کے مترادف ہے کہ سندھ میں حکومت اور حزب اختلاف نے متفقہ اور باہمی رضامندی سے سندھی کو قومی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ میڈیا ذرائع میں گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق 22 فروری بروز منگل پوری اسمبلی نے سندھی کو قومی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد بغیر کسی مخالفت کے متفقہ طور پر منظور کر لی۔ تاہم اپوزیشن جماعت کے

Read more

روانڈا اور بلوچستان: خدا وہ وقت نہ لائے

روانڈا براعظم افریقہ کے وسط میں واقع ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ یہ ملک چاروں جانب سے خشکی میں گھرا ہوا ہے۔ روانڈا میں دیگر افریقی ممالک کی طرح جنگلی حیاتیات سے بھرے ہوئے جنگلات موجود ہیں۔ روانڈا کے جنگلات کی ایک خوبی یہ ہے کہ دوسرے افریقی ممالک کے بر عکس یہ جنگلات مختلف پہاڑی سلسلوں پر واقع ہیں۔ جنگلات کے اس پہاڑی سلسلے میں 26 دسمبر 1985 کی ایک دھند آلود صبح کو ایک اندوہناک واقع پیش آیا۔

Read more

پاکستان اور بھارت کے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کا جائزہ

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ عالمی سطح پر سفارت کاری کے محاذ پر کامیابی اندرونی سیاسی استحکام اور معاشی طاقت سے مشروط ہوتی ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں نے 2021 میں جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کی 70 سالہ تقریبات منائی تھیں۔ اس عرصہ میں اگر دونوں ممالک کی سفارت کاری پر نگاہ ڈالیں تو سر جھک جاتا ہے جرمنی دنیا میں پاکستان کا چوتھا اور یورپی یونین میں سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ نیز یہ

Read more

میرے کپتان اور میں نا مانوں

راولپنڈی کا لیاقت باغ ہمیشہ سے سیاسی راہنماؤں کے لیے اہم رہا ہے۔ اسی حوالے سے جب پچھلے عام انتخابات میں تبدیلی سرکار کا یہاں جلسہ ہوا تو راقم الحروف نے اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کیا اور یہ نتیجہ اخذ کیا کہ عوام یقینی طور پر میرے کپتان کو تیسری طاقت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ دو جماعتی نظام کے برعکس اب عوام سنجیدگی سے تیسری سیاسی پارٹی کو جگہ دینے کے لیے تیار ہو چکے ہیں۔ شنید یہی

Read more

اندھے خواب

میری سینٹری الیکٹرک کی دکان ہے۔ گاہک مجھے آرڈر دیتا ہے تو میں خود ہی اسے اس کی سائیٹ پر مال ڈلیور کرتا ہوں مناسب سی دکان ہے محدود سے گاہک اسی لیے عام دکانداروں سے دکانداری کا طریقہ کار قدرے مختلف بھی۔ دکاندار بھی خود اود ڈلیوری بوائے بھی خود محنت مشقت سے اپنا کچن چل رہا ہے اللہ کا شکر ہے ہم پر لیکن سب کا رازق اللہ ہے۔ اللہ جسے چاہے نواز دے اس کے ہاں دیر

Read more

عوام کے خلاف پولیس ایکشن: پاکستان میں کشمیر

میں ایک ایسے جملے کی تلاش میں ہوں، جس کو ظالم پڑھے تو کانپ جائے اور مظلوم پڑھے تو راحت محسوس کرے۔ مشکل ہے۔ بہت مشکل ہے۔ کیونکہ جن کو یہ معلوم ہی نہیں کہ مظلوم کیا کیا سہ گیا؟ جو سہ گیا اس کا اثر دل پر رہا یا دماغ پر۔ نہیں معلوم۔ ہم کشمیر کو روتے تھے آج پاکستان کشمیر بن گیا ہم نے نعرے تو بڑے لگائے کشمیر بنے گا پاکستان مگر افسوس آج کل پاکستان کشمیر

Read more

نوڈلز : چھوٹے بچوں کے جھلس جانے کی بڑی وجہ

عنوان پڑھ کر شاید آپ نے یہ سوچ کر اس تحریر کو پڑھنے کا انتخاب کیا ہو کہ چھوٹے بچے نوڈلز کھانے کی وجہ سے جھلس جاتے ہیں تو آپ کو مایوسی ہوگی۔ دراصل جامہ شکاگو میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق بچوں کی جانب سے خود نوڈلز پکانے کی کوشش میں ان کے جھلسنے کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔ یہ تحقیق طبی جریدے ”برنز“ کے حالیہ شمارے میں شائع ہوئی ہے۔ جس میں جامعہ شکاگو کے خصوصی مرکز

Read more

میڈیا منڈی

میڈیا میں کیرئیر بنانے کا شوق کالج کے زمانے سے تھا، لیکن گھر والے میڈیکل کے شعبے میں بھیجنا چاہتے تھے۔ نہ میں میڈیا کو بطور صحافی اپنانا سکا نہ ہی ڈاکٹر بن سکا۔ میڈیکل تو بالکل بھی متاثر نہیں کرتا تھا اور نہ آج بھی کرتا ہے، تاہم میڈیا میں کسی طرح دل لگا رہا، حتی کہ ایم۔ اے ماس کمیونیکیشن میں داخلے کی بھرپور کوشش کی لیکن کچھ راستے آپ کے لئے بننے ہی نہیں ہوتے ہیں۔ خیر

Read more

کیا آئی ایم ایف کو پاکستان کے غریب عوام کی کوئی فکر نہیں؟

کسی ملک کے لیے قرض لینا کوئی معیوب بات نہیں ہے۔ امیر اور غریب ممالک قرضہ لے کر پیداواری عمل میں لگاتے ہیں جس سے معیشت بڑھتی ہے۔ پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ ہم قرض لے کر اپنی معیشت میں اضافہ نہیں کرتے اس لیے مہنگائی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مشن نے فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کیا۔ اس نے حکومت سے معاشی معاملات بہتر

Read more

بلوچستان کا تاج محل۔ مقبرہ موتی گہرام

یوں تو مقامی اور بین الاقوامی ذرائع ابلاغ میں بلوچستان کا نام سیاسی اکھاڑ پچھاڑ، شرپسند کارروائیوں اور سرداروں کی بدولت آتا ہی رہتا ہے لیکن اب سوشل میڈیا کی وساطت سے شاذ و نادر یہاں کی سیاحت اور خوبصورت جگہوں کو بھی عوام کے سامنے لایا جا رہا ہے۔ بلوچستان کے خوبصورت پہاڑی سلسلوں، نیلگوں چشموں، ندی نالوں، سیب و چیری کے باغات اور برف زاروں سے تو آپ سب واقف ہوں گے لیکن یہ دھرتی تاریخ کا ایک

Read more

آٹے کا مذاق نہیں صاحب!

وطن عزیز کی سیاست، ریاست اور حکومت میں وعدوں، دعووں، بیانات اور اعلانات کے کالے بادل اس قدر گہرے ہیں۔ کہ یقین کا سورج نظر آنا مشکل ہی نہیں ناممکن دکھائی دیتا ہے۔ ہر حکومت کی کارکردگی بیانات سے شروع ہو کر اعلانات پر ختم ہوجاتی ہے۔ جبکہ غریب عوام کے شب و روز ایک نئی امید سے شروع ہوتے ہیں اور ایک نئی مایوسی کے ساتھ ختم ہو جاتے ہیں۔ ہر حکومت عوام کو طوفانوں سے بچانے کے نام

Read more

معاشرتی ارتقاء کے بغیر معاشی ترقی ممکن نہیں

ملک کی معاشی و انتظامی ترقی اور معاشرتی ارتقاء کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ ایک حقیقی ترقی پذیر ملک ایک ارتقاء پذیر معاشرے کا منتج ہوتا ہے یعنی کوئی بھی ملک ایک حد سے آگے نہیں جاسکتا تاوقتیکہ اس کا معاشرہ بھی وہ اقدار نہ اپنائے جن سے نمو پذیر اثرات مرتب ہوں۔ معاشرے میں پائی جانے والی ہر طرز اس معاشرے کی اجتماعی ترجیحات کا مظہر ہوتی ہے جو اس کا مستقبل متعین کرتی ہے۔ جن معاشروں میں

Read more

پچھتر برس کا آڈٹ کیسے کیا جائے؟ – مکمل کالم

سن 47 ء میں جب ہم نے ملک بنایا تو سوچا کہ اب اِس کا کوئی مقصد بھی ہونا چاہیے، شاید پاکستان کے بانیوں کے ذہن میں میگنا کارٹا اور امریکی اعلانِ آزادی جیسی دستاویز ہوں گی جس کی وجہ سے انہوں نے سوچا ہو گا کہ ہماری بھی کوئی نہ کوئی قرارداد ہونی چاہیے جس میں ملک بنانے کا مقصد صراحت کے ساتھ لکھ دیا جائے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔ اللہ کی شان ہے کہ

Read more

ہم تم اک کمرے میں بند ہوں

حکمران پی ڈی ایم ہو کہ تحریکِ انصاف، دونوں ایک نکتے پر متفق ہیں ’اب یا کبھی نہیں، ایسے حکومت کرو جیسے یہ تمہاری آخری حکومت ہو، ایسے ٹانگیں کھینچو جیسے یہ تمہارا آخری دنگل ہو۔‘ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

آپ اپنا ووٹ رجسٹر کیسے کروا سکتے ہیں اور ’پوسٹل بیلٹ‘ کی سہولت کس کے لیے ہے؟

ووٹ دینا ہر پاکستانی کا جمہوری حق ہے۔ مگر اس کے لیے اپنا ووٹ رجسٹر کروانا ضروری ہے۔ مگر ایک عام شہری اپنے ووٹ کا اندراج کیسے کر سکتا ہے؟

Read more

محمد عثمان جامعی کی فکاہیہ تصنیف: چپ رہا نہیں جاتا

پاکستان میں ادیب و شاعر حضرات روزی روٹی کے لئے صحافت کے شعبے میں آتے رہے ہیں خواہ وہ فیض احمد فیض جیسے عظیم شاعر ہوں یا خدا کی بستی کے خالق شوکت صدیقی۔ اور بھی ایسے بہت سے نام ہیں۔ کاش ہم اپنے شاعروں اور ادیبوں کو فکر معاش سے بے نیاز اور صرف کتابوں کی رائلٹی پر آسودہ حالی فراہم کر سکتے۔ اگر کسی ترقی یافتہ مغربی ملک میں رہتے ہوئے عثمان جامعی نے وہاں کے سیاسی حالات

Read more

گلیڈی ایٹرز ایونٹ سے باہر:’کوئٹہ روسو کی تیاری کر کے آیا تھا لیکن عثمان خان آؤٹ آف سلیبس آ گیا‘

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اہم ترین میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو دلچسپ مقابلے کے بعد نو رنز سے شسکت دے کر پلے آف مرحلے میں جگہ بنا لی جبکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹر ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔

Read more

میرے استاد محترم کا دکھ اور ان کی نئی نصیحت

ان سے آج بات کرتے ہوئے پہلی بار احساس ہوا کہ امید دم توڑ چکی ہے۔ یہ کس کی امید ہے۔ شاید میری! یا شاید میرے استاد محترم کی۔ مجھے اک بات کا یقین تھا کہ گر اک ہزار، اک لاکھ، اک کروڑ یا اس سے زیادہ لوگ مایوس ہوجائیں، امید کا دامن چھوڑ دیں تب بھی استاد محترم ان میں شامل نہیں ہوں گے۔ پچھلے 22 برس سے وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہیں۔ پہیوں والی کرسی اور بیڈ

Read more

دلی کے امیر زادے اور فقیروں کی کمائی

دوسری عالمی جنگ شروع ہوئی تو جرمن افواج یکے بعد دیگرے مغربی یورپ کے ممالک فتح کرتے ہوئے آگے بڑھ رہی تھیں۔ یہ واضح تھا کہ نازی عفریت سے آزادی کے لیے اٹلی اور فرانس کے راستے یورپ پر حملہ آور ہونا پڑے گا۔ میدان جنگ میں جان کی بازی لگانے والے فوجیوں اور عوام کو شاید خبر نہیں تھی لیکن ہارورڈ یونیورسٹی میں کچھ اساتذہ کو یہ فکر بھی لاحق تھی کہ اٹلی اور فرانس میں فنون عالیہ، نوادرات

Read more

'ہاتھ ملاتے ہوئے بھی آنکھ نہ ملانا‘ آفریدی کی تعریف، گمبھیر پر تنقید کیوں؟

پاکستان کے سابق آل راؤنڈر اور کپتان شاہد آفریدی نے انڈین سابق اوپنر اور رکن پارلیمان گوتم گمبھیر کا حال کیا پوچھ لیا کہ سوشل میڈیا پر گمبھیر اور آفریدی دونوں ٹرینڈ کرنے لگے۔

Read more

سپاٹیفائے سے شہرت کمانے والے پاکستانی فنکار جن پر ’ٹیلنٹ دیکھ کر پیسہ لگایا گیا‘

سپاٹیفائے پاکستانی موسیقاروں کو بھی آگاہی دے رہا ہے کہ وہ اپنے گانوں کے حقوق رجسٹر کروائیں جس کے بعد وہ باآسانی مختلف پلیٹ فارمز پہ اُنھیں شوکیس کر کے مالی فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔

Read more

جمعیت طلبا کا ٹانگ توڑ راج: محمد حنیف کا کالم

شاید جمعیت کے انقلابیوں اور بائیں بازو کے نوجوانوں میں یہ بات مشترکہ ہے کہ جوانی میں انقلاب آج آیا یا کل اور جب عملی زندگی میں قدم رکھتے ہیں تو ہر کسی کی طرح دھندے، پلاٹ اور گاڑی کے چکر میں ایسے پڑتے ہیں کہ پیٹ نکل آتا ہے۔

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’کپتانی کرکٹ سے بھی بالا تر ہے‘

کامیاب کپتان اپنی سرشت میں ہی کپتان ہوتا ہے۔ قیادت کی خوبی ہے کہ اوائل عمری کی لاشعوری سیکھ میں ہی اگر کہیں کسی کے ذہن میں رچ بس جائے تو بس جائے وگرنہ حواس کے ارتقا کی ایک نہج کے بعد، یہ کہیں زاںوئے تلمذ تہہ کر کے سیکھی نہیں جا سکتی۔

Read more

ہماری دھرتی کی ملکائیں اور عورت مارچ

حالیہ فیض فیسٹیول میں ایک سیشن ”دھرتی کی ملکائیں“ میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔ اس میں خاور ممتاز صاحبہ، فوزیہ وقار صاحبہ اور ہما پرائس صاحبہ نے ”ملکی سیاست میں خواتین کا کردار“ کے موضوع پر گفتگو کیں۔ خاور ممتاز صاحبہ، جو کہ مصنفہ بھی ہیں، نے پاکستان میں خواتین کی تحریک کی تاریخ بیان کی۔ فوزیہ وقار صاحبہ، جنہوں نے پنجاب حکومت میں خواتین کے حوالے سے کام کیا ہے، نے موجودہ دور میں حکومتی پالیسیوں اور ان

Read more

جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

ہمارے کرتا دھرتا حضرات 75 سال سے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان بنانے کی جدوجہد کرتے کرتے بالآخر پاکستان کو ہی مقبوضہ کشمیر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ کیوں کہ 25 مئی 2022 اور 8 مارچ 2023 کو تحریک انصاف کے خلاف حکومتی مشینری کے استعمال کے مناظر دیکھ کر مجھے یوں لگا کہ جیسے انتہا پسند بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند باشندوں پر چڑھ دوڑی ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ملک کے اوپر راج

Read more

برنک مین شپ اور سیاسی بحران

Brimkmanship ایک اصطلاح ہے جس کے اردو میں معنی ہیں تباہی کے دہانے پر خطرناک صورت حاصل کو آگے بڑھانے کی پالیسی اپنانا۔ جہاں پہلے ہی مصیبتوں کے پہاڑ لگے ہوں وہاں مقابلے بازی میں دوسری پارٹیاں ایک دوسرے پر زہر اگلنے کی حد تک الزامات لگاتی ہوں۔ ایک اور تعریف برنک مین شپ کی یہ ہے کہ نا معقول حد تک تبادلانہ خیالات میں محض اپنی کامیابی ڈھونڈنا۔ ان دنوں ہمارے ملک میں یہ ہی صورت حال پنپ رہی

Read more

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کے لئے ”سونے کی چڑیا“ ہے

کچھ لوگوں کا خیال تھا مریم نواز اپنے والد کی پارٹی کو منظم، متحد اور چارج نہیں کر سکتی۔ لیکن مریم نواز نے تمام تجزیے، پیشگوئیاں اور دعوے غلط ثابت کر دیے ہیں۔ میں نے بہت پہلے اپنے ایک تجزیے میں کہا تھا مریم نواز مسلم لیگ (ن) کے لئے ”سونے کی چڑیا“ ہے۔ جس کا مسلم لیگ (ن) کو ہر لحاظ سے فائدہ ہی ہے نقصان کوئی نہیں۔ مریم نواز کے متعلق بعض سینئر تجزیہ کاروں کی ایک ہی

Read more

داستان میرٹ کے قاتلوں کی

یوں تو محاورے کسی بھی معاشرے کے چلن، طرز زندگی اور دہائیوں بلکہ صدیوں کے تاریخی سفر کا نچوڑ، اور اس کے نتیجے میں حاصل شدہ دانش کا پرتو ہوتے ہیں۔ مگر اکیلا چنا کیا بھاڑ پھوڑے گا والا محاورہ ہمارے بہت ہی پیارے دوست اور ایک عظیم مجاہد عبد البصیر تاج ور کے سلسلے میں کچھ بے معنی سا ہو گیا ہے۔ یاد رہے کہ یہاں مجاہد سے مراد جہاد بالکلاشنکوف والا کرائے کا مجاہد نہیں بلک ہمارا مجاہد

Read more

ملکی معیشت: آئی ایم ایف کی ’نا انصافی‘ اور عوام و حکومت میں بداعتمادی

یہ کہنا مشکل ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی لحاظ سے زیادہ پریشانی کا شکار ہے یا سیاسی بحران اور ادارہ جاتی تصادم مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔ تاہم یہ واضح ہے کہ پاکستان اگر عالمی مالیاتی فنڈ سے طے شدہ معاہدہ پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اس کے لئے اقتصادی معاہدے پورا کرنا اور واجب الادا قرض کی اقساط ادا کرنا مشکل ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک انٹرویو

Read more

روسو کا تیز ترین سنچری کا نیا ریکارڈ، ملتان پلے آف میں: ’یہ میری بہترین اننگز تھی‘

پاکستان سپر لیگ کے 27 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کی جانب سے دیا گیا 243 رنز کا ہدف حاصل کر کے نہ صرف میچ جیتا بلکہ پلے آف مرحلے کے لیے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔

Read more

عابد میر: ’بھائی سے انجان نمبر کے ذریعے بات ہوئی وہ شمالی علاقہ جات کہیں دوستوں کے پاس ہیں‘

آٹھ مارچ کی شام سے لاپتہ بلوچ صحافی و مصنف عابد میر کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ جب تک وہ بخیریت گھر نہیں آجاتے ’ہم پریشان رہیں گے۔‘

Read more

امجد صدیق کی ”سفر کہانی“

امجد صدیق کا شمار ان صحافیوں میں ہوتا ہے جو روزگار کی تلاش میں بیرون ملک در بدر کی ٹھوکریں کھانے کے بعد پھر اپنی پاک سرزمین میں اپنے ہاتھ میں قلم لے کر رزق حلال کمانے کے لئے سرگرداں ہیں۔ مجھے یاد نہیں ان سے میری پہلی ملاقات کب ہوئی لیکن ان سے وہ ملاقات یاد ہے جب وہ نیشنل پریس کلب کی سکروٹنی کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے کسی منچلے نے ان کی رکنیت کو چیلنج کیا تھا۔

Read more

حکمرانی سے محکومی کی طرف سفر

تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ مسلمانوں کی آمد سے پہلے ہندوستان جغرافیائی، سماجی اور سیاسی اعتبار سے بری طرح تقسیم اور نہایت پس ماندہ تھا۔ اُس کی ہزاروں سالہ تاریخ میں صرف چندر گپت موریا اور اَشوک دو اَیسے حکمران گزرے ہیں جن کے زیرِانتظام پورا ہندوستان رہا، مگر یہ عہد فقط نوے برسوں پر محیط تھا۔ باہر سے آریہ آئے جنہوں نے قدیم ہندوستانی باشندوں کو جانوروں کی طرح جنوب کی طرف دھکیل دیا اور پورے معاشرے کو ذات

Read more

وطن عزیز میں بڑھتا خلفشار

جبلی طور پر آج بھی اس ”صحافت“ کا نمائندہ ہوں جس میں کسی رپورٹر کی دی ”خبر“ کم از کم پانچ چھلنیوں سے گزر کر اخبار میں چھپتی رہی ہے۔زمانہ مگر اب بدل چکا ہے۔”خبر“ ان دنوں فقط وہی ہے جو خلق خدا کے ہاتھ میں موجود موبائل فون کی سکرین پر سب سے پہلے نمودار ہو۔اس حقیقت کے تناظر میں جائزہ لیں تو بدھ کے دن لاہور اور اسلا م آباد میں پولیس نے بہت ظلم کیا ہے۔پنجاب میں

Read more

ظلِ شاہ: ’میرا بیٹا بہت معصوم تھا، اس کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ عمران خان کا دیوانہ تھا‘

پی ٹی آئی کارکن علی بلال کے خاندان کا دعویٰ ہے کہ وہ پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوئے جبکہ پنجاب کی نگران حکومت نے ان کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمٹی قائم کر دی ہے۔ لیاقت علی بتاتے ہیں کہ ان کا بیٹا ’عمران خان کا دیوانہ‘ تھا، جو کہتا تھا کہ ’خان کہے گا تو جان دینے سے بھی پیچھے نہیں ہٹوں گا۔‘

Read more

سندھ: وڈیروں کی زمینیں تو بچ گئیں مگر عوام کے بچے آج بھی کشتیوں پر سکول جانے پر مجبور کیوں؟

’وڈیروں نے اپنی زمینیں بچانے کے لیے کچھ فاصلے پر موجود ایک نہر کو کٹ لگوا دیا، جب ہمیں پتا چلا تو ہم ان کے پاس گئے اور کہا کہ سائیں ہم ڈوب جائیں گے مگر انھوں نے ہماری بات نہیں مانی۔‘ صوبہ سندھ کا وہ علاقہ جہاں آج بھی سیلابی پانی موجود ہے اور بچے کشتیوں پر سکول جانے پر مجبور ہیں۔

Read more

لاہور میں سیاسی کارکن کی ہلاکت اور عدلیہ کے بارے میں بدگمانیاں

بدھ کو لاہور میں تحریک انصاف کے ایک کارکن کی ہلاکت کے بعد ملک میں سیاسی کشیدگی مزید بڑھی ہے۔ عمران خان اور تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ پارٹی کارکن کو پولیس تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قطع نظر ایک نوجوان کیسے اور کن حالات میں جاں بحق ہوا، سیاسی تنازعہ میں انسانی جان کا ضائع ہونا افسوسناک ہے۔ اس کے بعد تناؤ میں اضافہ ہو گا اور سیاسی گروہ زیادہ تند و تیز رویہ اختیار کریں

Read more

خواتین کے لئے مساوی حقوق کی جد و جہد کو درپیش خطرات

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کے حقوق کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔ ہم نے دہائیوں کی جد و جہد اور کوششوں کے بعد اس شعبہ میں جو کامیابیاں حاصل کی تھیں، اب ان میں تنزلی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ خواتین کو ہر شعبہ اور خاص طور سے جدید ٹیکنالوجی کے شعبہ میں بھی امتیازی سلوک کا سامنا ہے۔ سیکرٹری جنرل نے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر اقوام متحدہ

Read more

بلوچستان کانسٹیبلری حملہ:’بچے بار بار پوچھتے ہیں ابو ہمارے کھلونے کب لائیں گے‘

محمد حیات کا تعلق کوئٹہ سے متصل بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے درینگڑھ سے تھا۔ ان کے بڑے بھائی محمد اکبر کے مطابق محمد حیات 15 سال قبل بلوچستان کانسٹیبلری میں بھرتی ہوئے تھے۔

Read more

آزادی کے ہیروز اور نئی تاریخ کے شوشے

اقلیتوں نے آزادی کے لئے کام کیا اور قائد نے بھی اپنی کابینہ میں وزیر خارجہ (ظفراللہ خان) اور وزیر قانون (جوگندر ناتھ منڈل) اقلیتی ممبران سے لئے۔ لیکن آج کل ہمارے ہاں تحقیق کا رواج کم ہے جو پڑھا اسی پہ تکیہ ہے۔ اور پھر آج کل کے نام نہاد نئی تاریخ لکھنے والے مورخین نے بھی کافی ”انی“ ڈالی ہوئی ہے کچھ ایسا ہی ایک کالم روزنامہ ایکسپریس کے ایک کالم نگار (جو کہ ایکس بیوروکریٹ ہیں )

Read more

ہماری قومی سلامتی اور افغانوں کا داخلی انتشار

افغانستان میں برسرپیکار عسکری گروپوں کے مابین خوں ریز تصادم کی لہریں نوے کی دہائی کی مہیب خانہ جنگیوں کی مانند ایک بار پھر داخلی انتشار کے شعلوں میں ڈھل کے ہماری مغربی بارڈر سے ملحقہ صوبوں کو متاثر کرنے لگیں، جس کی بازگشت ہمیں بارڈر ایریا میں بسنے والوں کی جذباتی پکار میں سنائی دیتی ہیں، شاعر یاسر وزیرستانی نے ٹویٹ کی گئی اپنی رزمیہ پشتو نظم میں حالات کی صورت گری کرتے ہوئے لکھا ”جنگ بالائی گاؤں (افغانستان)

Read more

خواتین کا عالمی دن کیا ہے؟

عالمی دن برائے خواتین کے حوالے سے تحقیق کرنے پر پتہ چلا خواتین ورکرز کی جدوجہد بہت پرانے زمانے سے آ رہی ہے۔ اور یہ عالمی دن ان کو مفت میں نہیں ملا بلکہ اس کے پیچھے صدی تک کی مزاحمت اور لازوال جدوجہد ہے۔ امریکی محکمہ شماریات پر شائع معلومات کے مطابق 8 مارچ 1857 کو نیویارک شہر میں جب خواتین ٹیکسٹائل ورکرز نے غیر منصفانہ کام لینے اور خواتین کے غیر مساوی حقوق کے خلاف احتجاجی مارچ کیا۔

Read more

اسوہ گرلز پبلک اسکول اینڈ کالج

گلگت بلتستان کا اطراف کوہ ہندوکش کے سلسلوں سے نہ صرف جڑا ہوا ہے بلکہ قدیم تاریخ اور تہذیب و ثقافت کا بھی حامل ہے۔ بلتی اور شینا زبانیں قیام پاکستان سے قبل کی بنیادی پہچان تھیں۔ آج یہ خطہ دس لاکھ سے زائد نفوس پر مشتمل ہے اور چار اضلاع یعنی سکردو، خپلو، کھرمنک، شوگر پر مشتمل ہے۔ اگر ہم جغرافیائی اعتبار سے دیکھے تو یہ خطہ سطح سمندر سے آٹھ ہزار فٹ کی بلندی اور دس ہزار ایک

Read more

پاکستان میں 2022 کے سیلاب کا ذمہ دار کون: پنجاب میں کوہ سلیمان کے نالوں نے کیوں تباہی مچائی؟

پنجاب میں 2022 کے سیلاب سے جو نقصان ہوا اس میں دریائے سندھ کا ہاتھ بہت کم ہے۔ یہاں کوہ سلیمان کے برساتی نالوں نے تباہی مچائی مگر کیا اس سے بچا جا سکتا تھا۔

Read more

مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، جس کے ساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سوچا تھا نیا آرمی چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں بڑھ گئی ہیں۔

Read more

شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ”برادری“ میں عدم تحفظ اور مایوسی

اپنے پیشرو کی طرح نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب بھی اپنا منصب سنبھالنے کے تین ماہ بعد ہی صنعت کاروں کے وفد سے ملاقات کو مجبور ہوئے۔ مذکورہ ملاقات کی خبر پڑھی اور اس کے تناظر میں روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ذہن سازوں کے تبصرے سنے تو میری جوانی میں مشہور ہوئے ایک فلمی گیت کا مصرعہ یاد آ گیا: ”یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے“۔ نواز شریف کی تیسری حکومت کے

Read more

جج غلطی کر بیٹھا ہے

اقتدار لوگوں کو بے نقاب کر دیتا ہے۔ اختیار ملنے سے لوگ بدل نہیں جاتے، آشکار ہو جاتے ہیں۔  نشہ طاقت کا ہو یا مسکرات کا، ماسک نوچ لیتا ہے، بلکہ یوں سمجھئے کہ جبہ، خِرقہ، کرتا، ٹوپی سب کچھ اتار لیتا ہے۔ یہ بڑا دل چسپ نظارہ ہوتا ہے، گویا حفیظ کی خواہش پوری ہوجاتی ہے ’یہ خوب کیا ہے یہ زشت کیا ہے، جہاں کی اصلی سرشت کیا ہے ….. بڑا مزہ ہو تمام چہرے اگر کوئی بے

Read more

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری: کیا سندھ کی سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور ہو سکیں گے؟

سندھ میں پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی مخالفت سامنے آ رہی ہے۔ سندھ اسمبلی اس کے خلاف قرار داد منظور کرچکی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر احسن اقبال کو خط لکھ کر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔ آخر سندھ کی سیاسی جماعتوں کے اعتراضات کیا ہیں؟

Read more

بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے دس سال۔ کامیاب یا ناکام؟

چینی قومی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی 14 ویں قومی کمیٹی کے پہلے اجلاس کے ترجمان گو ویمین نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی آر آئی کی تعمیر نے شریک ممالک کے لئے موثر سرمایہ کاری اور زیادہ معیاری اثاثے فراہم کیے ہیں۔ گو کے مطابق رواں سال فروری کے وسط تک چین نے 151 ممالک اور 32 بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ تعاون کے معاہدوں پر دستخط کیے تھے اور بیلٹ اینڈ روڈ کے ساتھ منسلک ممالک کے

Read more

بلوچی زبان کے نامور ادیب و دانشور سید ظہور شاہ ہاشمی کی یادیں کھنڈرات میں تبدیل

یہ علاقہ جو کسی ویرانے اور کھنڈرات کا منظر پیش کر رہا ہے، یہ بلوچی زبان کے نامور ادیب، شاعر، محقق و دانشور سید ظہور ہاشمی کا آبائی گھر ہے جو گوادر پورٹ اور سی پیک شاہراہ سے بس چند قدم کے فاصلے پر واقع ہے۔ موسمی تبدیلیوں اور سی پیک شاہراہ پر بھاری مشینریز کے کام کی وجہ سے یہ خستہ حال اور بوسیدہ مکان اب مکمل کھنڈرات میں تبدیل ہو چکا ہے۔ مقامی انتظامیہ کی نااہلی اور بلوچ

Read more

کشمیر کے بعد سندھ طاس معاہدے پر بھارتی عزائم

جنوری 2023 میں پاکستانی دفتر خارجہ کو بھارت کی جانب سے ایک خط موصول ہوتا ہے جس میں سندھ طاس معاہدے کے آرٹیکل بارہ کی کلاز تین کے تحت معاہدے میں ترمیم کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ یہ خط ایک ایسے وقت میں لکھا گیا جب سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان طے شدہ میکینزم تعطل کا شکار ہو کر کیس ثالثی عدالت میں پہنچ چکا ہے۔ یہ کیس پاکستان نے دائر کیا ہے جب

Read more

عورت مارچ: برائے زن زندگی آزادی

سال 2022 میں عورتوں کے عالمی دن 8 مارچ کے لیے یو این کی طرف سے جاری کردہ تھیم کلائمیٹ چینج تھا۔ اس تھیم کے ذریعے ان خواتین کو سراہنے کی تحریک دی گئی تھی جو موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے کردار ادا کر رہی ہیں۔ اِس سال کا تھیم ڈیجیٹل دنیا ہے۔ اس تھیم کے ذریعے دنیا کو اس جانب متوجہ کیا جا رہا ہے کہ جب بھی ٹیکنالوجی اور ایجاد کی بات آئے تو برابری کا سوال ضرور

Read more

ہم نے آج ہم سب کی شارٹ سٹوری رائٹنگ کی کی کلاس میں کیا سیکھا؟

ہم نے آج ہم سب کی شارٹ سٹوری رائٹنگ کی کی کلاس میں کیا سیکھا؟ ڈاکٹر لبنیٰ مرزا آج کی کلاس میں وجاہت مسعود صاحب نے ایک عمدہ لیکچر دیا۔ انہوں نے کہا کہ الفاظ ایک لکھاری کا اوزار ہیں جن سے وہ اپنا آرٹ تخلیق کرتا ہے اور اپنے قاری سے جڑتا ہے بالکل اسی طرح جیسے موسیقی کے سر ایک موسیقار کے لیے یا پینٹ اور برش ایک مصور کے لیے اور چھینی مجسمہ نگار کے لیے ہوتی

Read more

عورت مارچ۔ مرد اپنی حدود میں رہیں

  اتوار کے روز کتاب میلے کے لیے گھر سے نکلا تو شہر کی مختلف شاہراہوں پر بینر لگے دیکھے جن پر لکھا تھا کہ حیا عورت کا زیور ہے، بے حیائی سے دور رہیں، وغیرہ۔ ذہن پر زور ڈالا تو یاد آیا کہ چونکہ اس ماہ عورت مارچ ہوتا ہے اس لیے یہ بینر عورتوں کے اس اکٹھ کی پیش بندی کے سلسلے میں لگائے گئے ہیں اور لگانے والی جماعت وہ ہے جو ہمارے ملک میں اسلامی نظام

Read more

کیا آپ ایک شادی شدہ گے مرد ہیں؟

آج سے دس برس پیشتر میری ایک کینیڈین مریضہ جیولی نے مجھے بتایا کہ وہ اپنی شادی سے بالکل مطمئن نہیں ہے کیوں کہ اس کا شوہر کیون پانچ سال کی شادی کے بعد بھی جذباتی طور پر غیر حاضر رہتا ہے۔ میں نے اس کے شوہر کو بلایا تو اس نے اعتراف کیا کہ وہ اپنی بیوی سے محبت کرنے کے باوجود اس سے جذباتی تعلق قائم نہیں کر پاتا اور اس کی جسمانی و رومانوی ضروریات پوری کرنے

Read more

مارچ کیجیے

پاکستان میں ایک عام انسان کی عمر ایک سروے کے مطابق ساٹھ، ستر برس ہی ہوتی ہے۔ اس سال سانسیں چلتی رہیں تو اس دنیا کے رنگ دیکھتے ہوئے 34 برس بیت جائیں گے۔ اس حساب سے میں اپنی آدھی سے زیادہ زندگی گزار چکی ہوں۔ عورت ہونا، پاکستان میں اپنی آدھی سے زیادہ زندگی بسر کرنا کیسا تجربہ ہے یہی کہانی لکھنے بیٹھی ہوں۔ اگر ذہن پر زور ڈالوں تو ”عورت“ ہونے کا احساس پہلی بار تب ہوا جب لاہور سمن

Read more

پاکستان میں 2022 کا سیلاب: کیا سوات میں دریا پر بنی تجاوزات تباہی کا سبب بنیں؟

چار قسطوں کی سیریز کی اس دوسری کہانی میں ہم آپ کو سوات لے کر جا رہے ہیں۔ یہاں سے آپ نے عمارتوں کی پانی میں بہہ جانے کی ویڈیوز دیکھی ہوں گی لیکن کیا یہ عمارتیں دریاؤں اور نالوں کے راستوں میں تو نہیں بنی تھیں؟

Read more

عوام بارے سوچنا گناہ نہیں ہے

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ اک دم نہیں ہوتا قابل اجمیری کا یہ شعر موجودہ پاکستانی صورتحال پر فٹ آتا ہے۔ آج ہم ہرطرف سے بحرانوں کی زد میں ہیں۔ سیاسی بحران، معاشی بحران، عدالتی بحران، آئینی بحران اکٹھے ہوچکے ہیں۔ ان تمام بحرانوں کے ذمہ دار بدستور پاکستان کو ۔ بنانا ریپبلک۔ بننے میں اگر کوئی کسر رہ گئی ہے تو وہ کسر بھی پوری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آج ملک جن حالات سے گزر

Read more

شونٹر ٹنل منصوبہ: آزاد کشمیر کو گلگت بلتستان سے ملانے کا خواب

28 اپریل 1949 کو پاکستان حکومت نے آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے ساتھ ایک معاہدے، جسے معاہدہ کراچی کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، کے ذریعے گلگت بلتستان کا انتظام خود سنبھال لیا۔ گلگت بلتستان کو ڈوگرہ مہاراجہ سے آزاد کرانے اور پھر بھارتی فوج کا مقابلہ کرنے میں کرنل حسن خان، میجر بابر اور کیپٹن حیدر کا کلیدی کردار تھا اور نیلم ویلی کے بالائی علاقے کی آزادی میں بھی کرنل حسن خان اور ان کے ساتھیوں

Read more

پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے میں تاخیر کا ملکی معیشت پر کیا منفی اثر پڑا؟

ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے قسط کے اجرا کے بعد ہی دوسرے عالمی مالیاتی اداروں اور امیر ممالک سے دوسرے فنڈز پاکستان میں آ سکیں گے اور اس تاخیر سے فناننشل مارکیٹ میں ایک غیریقینی صورتحال پیدا ہوئی۔

Read more

امرود کی مہک

کوئی 30 / برس پہلے کی پڑھی ہوئی ایک تحریر جس کا عنوان بار بار یاد آتا ہے : امرود کی مہک۔ یہ عنوان مجھ کو کیوں یاد آتا ہے، یہ بات ذرا بعد میں پہلے یہ دیکھیے کہ یہ کیسا عنوان ہے! کچھ عجیب سا تو ہے مگر خاصا دلکش اور مانوس بھی ہے۔ پہلی خاص بات اس عنوان کی یہی سامنے آ گئی ہے کہ اس نے فوراً آپ کی توجہ اپنی طرف مرکوز کروا لی اور آپ

Read more

درست مردم شماری ترقی کی ضامن

ملک میں سماجی و معاشی منصوبہ بندی کے لیے مردم شماری بہت اہم ہے کیونکہ اس سے ملک کی آبادی اور اس کے تناسب کو مد نظر رکھ کر ہی حکومت منصوبہ بندی کرتی ہے۔ پاکستان کی پہلی مردم شماری 1951 میں کرائی گئی تھی جس کے مطابق پاکستان کی مجموعی آبادی 7.5 کروڑ تھی اس کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ ہر دس سال بعد مردم شماری کرائی جائے گی لیکن نامناسب حالات کی وجہ سے مردم شماری

Read more

انسان ہوں کسی کی جاگیر نہیں

ہر سال مارچ کا مہینہ آتے ہی حقوق نسواں کا عالمی دن اور پھر نا ختم ہونے والی بحث کا آغاز۔ اس کی تازہ مثال سندھ ہائی کورٹ میں عورت مارچ پر پابندی لگوانے کی درخواست اور اس کا کورٹ کی جانب سے رد کیا جانا، پھر مہینہ ختم ہونے تک جوش کا ماند پڑ جانا ہمارے لیے معمول کی بات بنتی جار ہی ہے۔ اس سال کا عنوان ہے صنفی مساوات کے لیے جدت اور ٹیکنالوجی۔ ہمارے ہاں صنفی

Read more

خواتین کا عالمی دن اور چند حقائق

خاندان معاشرے کی وہ بنیادی اکائی ہے جو اس کے تمام افراد خاص طور پر بچوں اور نوجوانوں کی نشوونما اور فلاح و بہبود کے لیے فطری ماحول فراہم کرتا ہے۔ اس لیے خاندان کے ادارے کی بقا اور حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ اس بنیادی مقدمے اور حق کی توثیق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1969 میں ترقی کے عالمی اعلامیے میں کی۔ اس اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ یہ صرف والدین کا خصوصی حق

Read more

غیر جمہوری قوتوں کا سیاسی اثر و رسوخ

پاکستان اس وقت بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ افراط زر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے، اور ملک کا قرضوں اور جی ڈی پی کا تناسب خطرناک ہے۔ اس صورت حال میں حالیہ انتخابات کا انعقاد بحرانوں سے نکلنے کا بہترین طریقہ نہیں کیونکہ اس سے ملک کی مشکلات کا شکار معیشت کا بوجھ مزید بڑھے گا تاہم، پنجاب اور صوبہ پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے بعد سے

Read more

کورین تجارتی وفد کی پاکستان آمد

کورین تجارتی وفد کی پاکستان آمد: جنوبی کوریا میں پاکستان کے تعینات ہونے والے نئے اعزازی کونسلر برائے سرمایہ کاری مدثر علی چیمہ کا اوپننگ اسٹروک۔ جنوبی کوریا کے ایک کثیر رکنی تجارتی وفد نے کوریا میں تعینات سرمایہ کاری کے کونسلر مدثر علی چیمہ اور سابق کورین سفیر ڈاکٹر سونگ جونگ ہوان کی سربراہی میں پاکستان کا چھ روزہ دورہ کیا۔ اس تجارتی وفد کا مقصد کورین سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کی طرف راغب کرنا

Read more

پاکستان میں انقلاب یا ریفارمز ؟

کیا پاکستان میں انقلاب ممکن ہے؟ پاکستان کو انقلاب کی ضرورت ہے یا اصلاحات کی۔ یہ سوالات برسوں سے موضوع بحث رہے ہیں۔ انقلاب کے لوازمات میں سے اہم ترین فیکٹر مخلص قیادت اور منظم تحریک کی ضرورت ہے اس طرز کی قیادت اور تحریک کو تاریخ نے روس میں ولادیمیر لینن کی قیادت میں دیکھا تھا اسی طرح چین میں ماؤ زی تنگ نے فرنٹ لائن قیادت فراہم کی تھی۔ اس طرح کی تحریک کے اثار پاکستان میں نظر

Read more

آخر خدا کی یہ مخلوق کدھر جائے؟

کسی بھی ریاست کے باشندوں کے بنیادی حقوق میں یہ شامل ہے کہ ان کے بچوں کو مفت تعلیم میسر ہو، صحت کی سہولیات حاصل ہوں اور انصاف کی اسے فکر نہ ہو۔ جب کس ریاست میں یہ شہریوں کو یہ سہولیات آسانی سے بلا تخصیص میسر ہوتی ہیں تو وہ اپنا اولین فرض سمجھ کر ٹیکس ادا کرتے ہیں۔ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ ریاست ہماری ماں ہے اور ماں کبھی مشکل وقت میں بچے کو تنہا نہیں چھوڑتی۔

Read more

’بابر اعظم کی جیت سے کراچی کنگز پی ایس ایل سے باہر‘

منگل کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2023 کے 23ویں میچ میں پشاور زلمی نے شاہین شاہ آفریدی کی نصف سنچری اور چار وکٹوں کے باوجود لاہور قلندرز کو 35 رنز سے شکست دی۔ اس کے نتیجے میں کراچی کنگز پی ایس ایل کے مقابلے سے باہر ہوگئی ہے۔

Read more

مذہبی سیاحت اور موجودہ معاشی صورتحال

حافظ صفوان صاحب اور مبشر زیدی صاحب کی پوسٹس دیکھیں کہ مذہبی زیارات پر پابندی ہونی چاہیے۔۔ عوام نے دل کھول کر ان پر تنقید کی ہوئی ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے گزشتہ برس میں نے ایک حلال معیشت کے حوالے سے ایک پراجیکٹ پر کام کیا تھا، چونکہ وہ ایک اسلامی پراجیکٹ تھا تو مجھے وہ حقائق مثبت انداز سے پیش کرنا پڑے کہ اسلامی ٹورازم اس وقت دنیا میں مقبول ہو رہی ہے اور مسلمان ممالک اس سے

Read more

نیویارک کی سڑکیں اور عورتوں پر تشدد

8 مارچ 1908ء کو امریکہ کے شہر نیو یارک میں جب سورج طلوع ہوا تو اچانک ہزاروں کی تعداد میں نوجوان لڑکیاں اور محنت کش خواتین سڑکوں پر نکل آئیں، کسی کو اس بات کی توقع نہیں تھی کہ نیویارک کی سڑکیں خوبصورت خواتین سے بھر جائیں گی کیونکہ اس دور میں وہاں خواتین کو احتجاج کا حق حاصل نہیں تھا۔ ایک اندازے کے مطابق پندرہ ہزار سے زائد خواتین پہلی مرتبہ احتجاج کے لئے سڑکوں پر نکلی تھیں ان

Read more

وومین ڈے اور ہماری عورتیں

ہمارے سماج میں عورت کے مسائل کیا ہیں؟ ہماری عورتوں کی اکثریت کن کن تکالیف سے گزرتی ہیں؟ ان سوالوں کا جواب تو خود عورت ہی بہتر دے سکتی ہے لیکن شاید ایک باشعور، حساس اور عورت کو انسان کی طرح دیکھنے سمجھنے والا مرد بھی کچھ اندازہ کر سکتا ہے۔ غور و فکر کا عادی ذہن اور مشاہدہ کی صلاحیت رکھنے والی آنکھ، اپنی بصیرت سے بہت کچھ معلوم کر سکتے ہیں۔ پاکستان کے کسی گاؤں میں رہنے والی

Read more

گردوں اور عورتوں کا عالمی دن

آج عورتیں دنیا کی آبادی کا نصف سے زائد ہیں اور انھیں مردوں کی زندگی کا نصف بہتر ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ عجب اتفاق ہے کہ گردوں اور عورتوں کا عالمی دن ایک ہی تاریخ کو وارد ہو رہے ہیں۔ یعنی 8 مارچ کا دن گردوں اور عورتوں دونوں کا ہے۔ کرہ ارض پر پائی جانے والی عورت نامی مخلوق کو جہاں اپنے اور بہت سے حقوق کا پتہ نہیں اسی طرح دنیا کی اس آدھی سے زیادہ

Read more

نیم صادق، نیم امین اور ثاقب نثار

دنیا بھر کے زیادہ تر سیاستدانوں سے ان کے عوام شاکی رہتے ہیں۔ مختلف قسم کے جھوٹ، وعدہ خلافیاں اور بے اعتدالیاں ان سے منسوب رہتی ہیں۔ تیسری دنیا کے ممالک کی اور زیادہ بدقسمتی ہے کہ یہاں یہ برائیاں عام ہیں۔ پاکستان اس معاملے میں یقیناً اس فہرست میں کہیں بہت اوپر آتا ہے۔ لیکن اسی ملک نے اپنے آئین کی دفعہ 62 کے تحت پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) کا رکن منتخب ہونے کے لئے صادق اور امین کی پخ

Read more

پاکستان پوسٹ ٹروتھ کی اگلی منزل میں

کیا دنیا ہمیشہ سے یونہی افراتفری اور غیر منطقی سی رہی ہے جیسا کہ ہمیں آج کل نظر آتی ہے؟ یہی سوال آج سے پچاس ساٹھ برس پہلے رائٹر فلپ روتھ کے لیے بھی بے چینی کا سبب بنا تھا جب انہوں نے کئی ایک آرٹیکلز اس موضوع پر لکھ دیے تھے۔ ان کا سوال بھی یہی تھا کہ آخر سچائی فکشن کے مقابلے میں اس قدر اجنبی کیوں ہوتی جا رہی ہے؟ پچھلے دنوں یہی موضوع مجھے بھی میچیکو

Read more

ہمارے حوصلے بلند ہیں

ملکی حالات کتنے بھی ابتر کیوں نہ ہوں۔ ذلت اور رسوائی کا سامنا ہو، ہر میدان میں شکست در شکست نصیب ہو اور دنیا میں ہم ایک مشہور بھکاری کی حیثیت سے جانے جاتے ہوں، لیکن ہمارے حکمرانوں کی ایک عادت بہت اچھی ہے کہ وہ حوصلہ افزا اور مثبت جھوٹ بولتے ہیں، بلکہ جھوٹ پہ جھوٹ بولے جاتے ہیں، مثلاً ہمارے حوصلے بہت بلند ہیں، ہم دشمن کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، ہماری طرف کوئی بھی میلی آنکھ

Read more

پاکستانی معاشرے میں انتہا پسندی کا الاؤ

پاکستان کئی برسوں سے انتہا پسندی کی لعنت سے نبرد آزما ہے۔ انتہا پسندی کی جڑیں کئی پیچیدہ سماجی، سیاسی اور معاشی عوامل میں پائی جاتی ہیں، جنہوں نے ملک میں پر تشدد اور عسکریت پسند گروہوں کے عروج میں کردار ادا کیا ہے انتہا پسندی ملک کے لئے ایک مستقل چیلنج رہی ہے جس کے معاشرے، معیشت اور سلامتی پر سنگین اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ ملک کئی دہائیوں سے انتہا پسندی اور عسکریت پسندی کی مختلف شکلوں سے

Read more

ہمارے موجودہ فقیہان حرم

پاکستان اپنے تحریری آئین کے مطابق ایک اسلامی جمہوریہ مملکت ہے۔ اور یہ بات 1949 میں طے کی گئی تھی کہ : ”پاکستان کے جمہور کو“ جو اختیار و اقتدار ”اس (اللہ تعالیٰ) کی مقرر کردہ حدود کے اندر استعمال کرنے کا حق ہو گا“ وہ ایک مقدس امانت ”ہے اس غرض کے لئے“ چونکہ پاکستان کے جمہور کی منشاء ہے کہ ایک ایسا نظام قائم کیا جائے جس میں مملکت اپنے اختیارات و اقتدار کو جمہور کے منتخب کردہ

Read more

پاک افغان تعلقات کا نیا موڑ

پاکستان کا داخلی اور علاقائی استحکام بنیادی طور پر افغانستان کے ساتھ تعلقات، دو طرفہ تعاون، سیکورٹی سے جڑے معاملات اور باہمی اعتماد کے ماحول سے جڑا ہوا ہے۔ ایک عمومی تجزیہ یہ تھا کہ افغانستان میں طالبان حکومت کے قیام کے بعد پاک افغان تعلقات میں ہمیں اعتماد سازی کے تناظر میں کافی بہتری نظر آئے گی۔ لیکن پاکستان کی داخلی سیکورٹی اور افغانستان کی سرزمین سے دہشت گردی کے مسلسل حملوں کو اگر دیکھا جائے تو اعتماد سازی

Read more

ترک وطن: مجبوری یا ضرورت؟

بے سکونی ایسی کیسی خوفناک کیفیت کا نام ہے جو انفرادی اور اجتماعی طور پر انتہائی مہلک ثابت ہوتی ہے۔ اس کی زد میں فرد واحد ہو یا معاشرہ، دونوں ہی اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ جاتے ہیں۔ اگر امن اور شانتی ہو تو پھر ہر قسم کے طوفانوں کا سامنا کرنا آسان ہوتا ہے۔ لیکن اگر بے سکونی کی تیز ہوائیں چل رہی ہوں تو پھر چھوٹا ہو یا بڑا، محفوظ پناہ کی تلاش میں گھر سے راہ فرار

Read more

ڈیجیٹل جدت اور صنفی مساوات کے مواقع

ہر سال 8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے اقوام متحدہ کی کاوشیں ہمیشہ سے ہی قابل ستائش رہی ہیں اور ان کے اقدام مسائل کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے اور ان کا حل تلاش کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اس بار یعنی 2023 کے لئے اقوام متحدہ نے ٹیکنالوجی یا ڈیجیٹل دور میں خواتین کی بھرپور شمولیت اور مساوی حقوق کی طرف توجہ مبذول کروانے کا

Read more

اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کی خواہش: سیاسی سسٹم پہ عدم اعتماد

ملک کی سب سے مقبول جماعت کے مقبول ترین لیڈر کا کہنا ہے کہ وہ نئے آرمی چیف سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں مگر وہ ان سے عناد رکھتے ہیں اور بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب آرمی چیف بات ہی نہیں کرتے تو وہ آخر کس سے بات چیت کریں تاکہ ملک میں جاری سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا خاتمہ ہو سکے۔ ایک مقبول ترین سیاسی رہنما جسے

Read more