بڑھتی ہوئی آبادی اور اسکول سے باہر بچے
پاکستان کی آبادی 240 ملین ہے، جن میں سے 26 ملین بچے اسکول سے باہر ہیں۔ اگر یہ شرح برقرار رہی تو 2030 تک پاکستان میں اسکول سے باہر بچوں کی تعداد 40 ملین تک پہنچ جائے گی۔ اگر ہم صرف سندھ کی بات کریں تو اب حکومت کی سطح پر یہ تسلیم کیا جا چکا ہے کہ 7 ملین بچے اسکول سے باہر ہیں۔ اس وقت سندھ میں تقریباً 50,000 اسکول ہیں اور ان اسکولوں میں داخل ہونے والے
Read more









































































