مکافات عمل

صدیقی صاحب آپ ہمیں خوش کرتے رہے ہم آپ کو خوش کرتے رہیں گے۔ عاصم صاحب نے فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا۔ عاصم صاحب کا شمار شہر کے معزز لوگوں میں ہوتا تھا اللہ نے انھیں دولت، اولاد دونوں کی نعمت سے نوازا تھا۔ دو جوان بیٹے ان کے مضبوط بازو تھے۔ ․ یہ حسن اور فریحہ کہاں ہیں؟ عاصم صاحب نے بیگم رونق سے کھانے کی میز پر بیٹھتے ہوئے پوچھا۔ میاں صاحب دونوں کی نئی نئی شادی

Read more

الجھے ہیں سکولوں میں ایس او پیز کے دھاگے

وطن عزیزمیں ہر کام کی انجام دہی کچھ اس قرینے سے کی جاتی ہے کہ ہونق نتائج کے سوا کچھ ہاتھ نہیں رہتا۔ تعلیم کے شعبے کو ہی دیکھئیے، لگتا ہے پورے ملک کا کرونا سکولوں میں گھس بیٹھا ہے جو نکلنے کا نام نہیں لے رہا۔ غور کریں تو اندھا دھند آبادی کے سبب ہر طرف انسانوں کا سیلاب ہے۔ بازاروں، منڈیوں، گھروں، گلیوں، سڑکوں، کھیل کے میدانوں میں تل دھرنے کی جگہ نہیں۔ شادی بیاہ، جنازے اور ٹورنا

Read more

صبح کا اجالا

دنیا تخلیقی ہو یا حقیقی، صبح کا اجالا کئی رنگین معانی لے کر آتا ہے۔ کبھی اسے زندگی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے تو کبھی اسے امید کی خوشنما چادر اوڑھا دی جاتی ہے۔ بعض اوقات اس کو اصل تخلیق کا رنگ دیا جاتا ہے جو اپنے ساتھ کافی خوش آئند احساسات کا سیلاب لے آتا ہے۔ اس اجالے کو تلاشنا ہوتا ہے، کھوجنا ہوتا ہے۔

Read more

تبدیلی حکومت کے دو سال

پچھلے چند سالوں سے ایک جماعت جس کو پاکستانی نوجوان نسل کی آواز، یوتھ کی جماعت اور ایک امید سمجھا جاتا رہا تھا۔ اس میں 2017 اور 2018 میں بہت سے ایسے لوگو ں کی شمولیت ہوئی جو دوسری پارٹیوں کے وہ کارندے تھے جن کی مقبولیت تھالی کے بینگن کی سی تھی۔ جس کی وجہ سے پارٹی کا وہ ویژن جسے دیکھتے ہوئے لوگ جوک در جوک اس کا حصہ بنتے رہے یکسر تبدیل ہو کر رہ گیا اور ایک نئے پارٹی ویژن۔ ”نیا پاکستان“ کی بنیاد پڑی جس کے چیرمین عمران خان ہیں۔

Read more

بند گلی۔ ۔ ۔

تحریر و تقریر سیاست کا حسن ہے اور بہت سارے بڑے لیڈر اپنے طرز خطابت اور تحریر ی فکر سے آ ج بھی امر ہیں جنہوں نے جمہوری اور غیر جمہوری دور میں جمہور کے دکھوں اور مسائل کو زبان اور الفاظ دیے۔ جمہوری حکومت چونکہ جمہور کی جمہور کے ذریعے اورجمہور کے لیے ہوتی ہے اس لیے یہ ہمیشہ ارتقائی شکل میں ہوتی ہے اور اس میں جمود کی گنجائش نہیں ہوتی۔ اور موجودہ سسٹم محض برائے نام جمہوری اور پارلیمانی ہے۔ جس میں اول تو عام آ دمی کے لئے کچھ ہے ہی نہیں اور رہی سہی کسر قانون کی حکمرانی اور گڈ گورننس کے نام پر بیوروکریسی کے اوچھے ہتھکنڈوں نے پوری کر دی ہے۔

Read more

بھیڑ بکریاں چرانے والا انقلابی

کہانی کچھ اس انداز سے شروع ہوئی کہ کچھ دن پہلے قلعہ سیف اللہ سے تعلق رکھنے والے ایم فل اسکالر محب شیراز نے اپنے تحقیقاتی مقالہ/ ریسرچ پیپر کو کتابی شکل دینے کے بعد مجھے بھی کتاب کی کاپی دی کتاب کا موضوع اتنا جاندار تھا کہ پڑھنے والوں کو اس موضوع کے متعلق اور بھی پڑھنے کی تلقین کرتا تھا۔

Read more

برا تو نہیں مانا آپ نے؟

آپ کی لڑکی گوری ہے، لمبی ہے، مگر ہمارے لڑکے سے تھوڑی زیادہ لمبی ہے۔ ہمیں کوئی مسئلہ نہیں لوگ باتیں کرتے ہیں۔ سمجھ گئے نا برا تو نہیں مانا آپ نے؟ ماشا اللہ بہت پڑھی لکھی ہے۔ مگر ہمارا بیٹا کہتا ہے زیادہ زیادہ پڑھی لکھی لڑکیوں کا دماغ خراب ہو جاتا ہے۔ سمجھ گئے نا برا تو نہیں مانا آپ نے؟ ماشا اللہ بہت اچھا کماتی ہے آپ کی بیٹی۔ مگر ہمارا تجربہ ہے جو لڑکیاں لڑکے سے

Read more

موسیؑ کے زمانے میں ایک فرعون تھا

کراچی ہی کا کیا، پورے پاکستان کا عالم یہ ہے کہ کوئی گلی، محلہ یا بازار ایسا نہیں رہ گیا جہاں آپ، آپ کی جان و مال، عزت، آبرو، خواتین، بچے اور بچیاں محفوظ تصور کی جا سکتی ہوں۔ گھر سے باہر تو خطرہ ہے ہی لیکن اگر کسی کے ذہن میں یہ بات ہو کہ گھر کی چار دیواری اس کی پناہ گاہ ہے تو یہ بھی سراسر غلط اور لغو ہے۔ ایسے عالم میں ہر فرد اپنی بہت ساری چیزیں یا تو گھر ہی چھوڑ آنا زیادہ مناسب سمجھتا ہے تا کہ گھر سے باہر نقصان اٹھانا بھی پڑ جائے تو دیگر بہت ساری پریشانیوں سے محفوظ رہ سکے۔

Read more

بچوں کی کہانی :ارفع جادوگروں کی بستی میں

شہر سے تقریباً 01 کلو میٹر کے فاصلے پر ایک خوبصورت و سر سبز علاقہ ”جادوگروں کی بستی“ کے نام سے مشہور تھا۔ یہاں سو، دو سو گھر تھے۔ کیونکہ سالوں پہلے یہاں بہت سارے سرکس میں تماشا دکھانے والے جادوگر رہتے تھے بس ان ہی کی وجہ سے اس جگہ کا نام ”جادوگروں کی بستی“ پڑ گیا۔ کچھ ہی عرصہ بعد اس خوبصورت بستی میں ارفع اور اس کی فیملی منتقل ہونے والی تھی۔ ارفع یہ کیا کر رہی

Read more

سائنس کی دنیا سے ۔ 14 سے 20 ستمبر

1۔ یونیورسٹی آف پٹسبرگ کے سائنس دانوں نے اب تک کا سب سے چھوٹا حیاتیاتی سالمہ دریافت کیا ہے جو کرونا وائرس کو مکمل طور پر نیوٹرلائز کر سکتا ہے۔ مکمل اینٹی باڈی سے سائز میں دس گنا کم اینٹی باڈی کا یہ حصہ کرونا وائرس کے علاج اور بچاؤ کے لیے Ab 8 نامی تجرباتی دوا کی تیاری میں استعمال کیا گیا۔ جریدہ سیل میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق یہ نئی دوا چوہوں میں کرونا وائرس سے

Read more

قرنطینہ کے دنوں میں ہمارے ہاتھ لگی ”جنٹلمین الحمدللہ“

جس طرح ہر ماں اپنے کالے کلوٹے پتر کو بھی ”جنٹلمین“ سمجھتی ہے اسی طرح فوج والے بھی اپنے افسر کو ”جنٹلمین“ کہتے ہیں چاہے وہ کتنا ہی ”کوجا“ کیوں نہ ہو۔ ہم تو ویسے ماشاءاللہ بچپن سے ہی بڑے پیارے تھے تو ہماری اماں بھی بچپن میں ہمیں ”پینٹ بشرٹ“ پہنا کر کہا کرتی تھیں کہ میرا پتر جنٹلمین بن گیا جنٹلمین کا ذکر اس لئے کیا کہ قرنطینہ کے دنوں میں ہمارے ہاتھ ایک جنٹلیمن فوجی (جی ہاں

Read more

عالمی امن کے لئے اسلاموفوبیا کا خاتمہ

کورونا وائرس کی وبا کے باعث اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس اس سال ورچوئل ہوا، اجلاس میں رہنماؤں کا ریکارڈ شدہ خطاب نشر کیا گیا۔ اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی کے ورچوئل اجلاس میں اپنے ریکارڈ شدہ خطاب میں وزیر اعظم عمران خان نے اپنی تقریر کا آغاز وہیں سے شروع کیا جہاں سے انھوں نے پچھلی مرتبہ چھوڑا تھا۔ 27 منٹ کی تقریر میں عمران خان نے اقوام متحدہ اور دنیا کوجھنجھوڑ کر رکھ

Read more

خود ساختہ ترجمانوں کے نام

ریاست کے چار ستونوں میں سے ایک میں بھی دارڑ پڑ جائے تو پوری عمارت خطرے میں آجاتی ہے۔ بنیادی طور پر چار ستونوں کو ایک دوسرے کے ساتھ چلنے، اعتماد سازی اور مملکت کی بہتری کے لئے ایک صفحے پر اکٹھا ہونے کی ضرورت پر زور دیا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ کئی دنوں سے غیر تعمیری بحث مباحثوں اور ’انکشافات‘ کی نئی روش کا آغاز ہوا۔ باہمی اختلافات سے نقصان وطن عزیز اورپچانویں فیصد کمزور طبقے کو ہی ہوتاہے۔

Read more

کوئی غمگسار ہوتا

یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہو تا کوئی غمگسار ہو تا دو صدیاں پیشتر کہا گیا غالب کا یہ شعر اکیسویں صدی میں بھی اتنا ہی متعلقہ نظر آتا ہے۔ آج کا انسان سائنسی و سماجی میدان میں ترقی کر نے کے باوجود اپنے ہی جیسے انسانوں کو سمجھنے میں کامیاب نہیں رہا، مزید براں انسان بذات خود ایک ایسا گنجلک جاندار ہے جس کا ردعمل ہر مقام اور حالت میں مختلف

Read more

ہمارے محمد علی جناح: لنکنز ان سے ماڑی پور تک

سولہ سال کا لڑکا تھا، جو اپنی ماں کی آرزو مکمل کرنے کی خاطر پنیلی گاؤں کی ایک چودہ سالہ لڑکی سے بیاہ کر رہا تھا۔ اس کو تو والد کے دوست فریڈرک لی کرافٹ کی منشاء کے مطابق اب انگلستان جا کر پڑھنا لکھنا تھا۔ گاؤں بھر میں جشن ہوا کہ پونجا صاحب گھر کی پہلی شادی ہے وہ بھی ان کے سب سے بڑے بیٹے محمد علی کی۔ محمد علی نے سنہ اٹھارہ سو پچانوے میں لنکنز ان

Read more

کیونکہ ستم گر ہے ستمبر

پاکستان کی سیاست کی کہانی بھی کسی بارہ مصالحے کی سپر ہٹ فلم سے تو کم نہیں ہے۔ جس میں ایک زمانے کے ظلم کا ستایا ہوا اینگری مین ہیرو ہوتا ہے اور اس کی ایک بہت ہی معصوم مگر امیر ٹائپ ہیروئن ہوتی ہے جس کا کام ہیرو کی انٹری سے پہلے یا اس کے بعد بھی صرف آنسو بہانا یا دو چار گانوں پر دل لبھانا ہوتا ہے۔

ساتھ میں ہیرو کی معذور بہن بیوہ ماں اور بہت تڑکا ہو تو ایک عدد بھائی بھی جس کو یا تو غنڈوں نے ماردینا ہوتا یا پھر اس نے ولن کے ساتھ مل کر بغاوت کے علم بلند کرنے ہوتے ہیں۔

Read more

بنیادی صحت مرکز کا قیام اتنا مشکل کیوں؟

ایک ایسے گاؤں کا تصور کریں جس کی آبادی آٹھ ہزار کے لگ بھگ ہو۔ اور اس میں لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے ہائی سکول موجود ہوں۔ گاؤں کے لوگوں کے لیے صاف پانی کا فلٹر پلانٹ بھی لگا ہو۔ دو، تین چھوٹے ہوٹل بنے ہوں۔ ایک چھوٹی سی مارکیٹ بھی موجود ہو۔ کرائے پر گاڑیاں مل جاتی ہوں۔ سڑکیں پکی ہوں۔ سولنگ بھی لگے ہوں۔ انٹرنیٹ اور کیبل کی سہولت بھی میسر ہو۔ پانچ مسجدیں ہوں۔ ٹیوشن سینٹرز ہوں۔

Read more

سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ اور لواحقین کی امیدیں

سانحہ بلدیہ پاکستان کی تاریغ کا وہ درد ناک دن جب 260 سے زائد ماؤں کی گود اجڑ گئی، جس دن ہر گھر سے جنازہ نکلا۔ کسی نے اپنے لخت جگر کو الوادع کیا تو کہیں بچے یتیم ہو گئے۔ 11 ستمبر 2012 وہ سیاہ دن جس دن سیاسی تنظم کے دباؤ اور بھتہ نہ دینے پر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن میں قائم گارمینٹ کی فیکٹری کو آگ لگائی گئی۔ آگ لگانے کے بعد نہ تو کسی کو جان

Read more

جدید صوفی

مہاجر اور خانہ بدوش اپنے اندر مشاہدات کا ایک سمندر اکٹھا کرتے رہتے ہیں۔ اگر انہیں مشاہدات کو زبان کی شکل ملتی رہے تو داستاں گوئی کو کبھی زوال نہ آئے۔ آئیں، آپ کو ایک جدید صوفی سے ملواتے ہیں۔ ہماری ہجرت نے ہی ان سے ملاقات کو ممکن بنایا وگرنہ تو ان کا دیدار بس سوشل میڈیا کی سکرین کے توسط سے ہی ہوتا تھا۔ ڈاکٹر جاوید اقبال صاحب قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور سے بطور پرنسپل اپنی ریٹائرمنٹ کی

Read more

غیرسنجیدگی اور ہماری قوم

چند دنوں قبل سوشل میڈیا کی بدولت ایک لڑکی کو پذیرائی ملی۔ اس لڑکی نے کوئی خاص کارنامہ سرانجام نہیں دیا کہ اس کے حصے میں وہ پذیرائی آئے۔ عادت میں بچپنا اور طبیعت کی شوخی نے محترمہ کو شہرت کی بلندیوں پہ پہنچا دیا اور اس کا سہرا ہمارے میڈیا کے سر جاتا ہے۔ اس سے قبل بھی سوشل میڈیا سے اٹھنے والا ایک شیر خوار بچہ ٹی وی کی زینت بنا رہا۔ نجانے اور کتنے ایسے لوگ ہیں

Read more

آن لائن اسکول اور ہمارا ڈرامہ

اس سال بڑی عجیب بات ہوئی ہم اپنے اسکول میں ہر سال ایک ڈرامہ کرواتے ہیں جو کہ ہمارے ڈرامہ کلب کا حصہ ہے اس دفعہ ہمار ے ذہن میں مسعود احمد برکاتی کا ڈرامہ آیا جو انہوں نے نونہال رسالے کے لیے لکھا تھا سوچا اسی پر ہی بچوں سے محنت کروائی جائے مگر اس کا بالکل ادراک نہیں تھا کہ یہ ڈرامہ حقیقت کا روپ دھار لے گا اور ڈرامہ نہیں ہو پائے گاویسے بھی یہ موضوع آئندہ

Read more

ایک سرکاری ہسپتال کے جنرل وارڈ میں

مجھے ابھی دو گھنٹے مزید یہاں گزارنے ہیں۔ یہ ایک سرکاری ہسپتال کا بچوں کا وارڈ ہے جہاں زیادہ تر ایسے بچے ہیں جو انتہائی نگہداشت سے یہاں لائے گئے ہیں، کیونکہ وہاں بستروں کی کمی کی وجہ سے اب صرف ایسے مریض ہیں جو ابھی بھی اجل سے دست و گریباں ہیں۔ کبھی ان کے پیاروں کی دعائیں اور تقدیر کی لکیرانہیں اس طرف لے جاتی ہے جہاں ہے یہ خرابہ جسے زندگی کہتے ہیں۔ اور کبھی وہ ان

Read more

باتیں ہیں باتوں کا کیا

ہمیں اس مغالطے میں رکھا گیا کہ جتنے منہ اتنی باتیں۔ جتنے منہ اتنی ہی باتیں نہیں ہوتیں بلکہ اس سے تین چار سو گنا زیادہ ہی ہوتی ہیں۔ مثال کے طور پر منہ ایک لاکھ ہیں تو کم سے کم دس پندرہ لاکھ باتیں تو ہوں گی۔ لوگ کہیں گے ’باتیں ہیں باتوں کا کیا‘ لیکن حضور یہ بھی سچ ہے کہ سب کچھ باتوں سے ہی ہوتا ہے۔ بنا ہاتھ ہلائے باتوں سے ایک مضبوط قلعہ تعمیر کیا

Read more

بدنام ہوں گے تو کیا نام نہ ہوگا!

ملک کی سیاسی قیادت ہمیشہ کی طرح عسکری قیادت سے پس پردہ اپنی ملاقاتوں کو راز میں ہی رکھنا چاہتے ہیں، مگر یہ بات کوئی راز نہیں رہی کہ عسکری قیادت ہی نواز شریف کے بیانیہ کی حقیقت کو قوم کے سامنے بے نقاب کرنا چاہتی ہے۔ ہماری سیاقائدین ایک طرف کہتے ہیں کہ فوج سیاست میں مداخلت نہ کرے اور دوسری طرف بالواسطہ رابطوں سے ریلیف بھی چاہتے ہیں، ایک طرف ان کا بیانیہ ہے کہ ان کی لڑائی

Read more

فن خطاطی کی نمائش

تاریخ کے زرد اوراق بتاتے ہیں کہ تجسس کی راہوں پہ رینگتی تہذیب کو پہلی کامیابی تب ملی جب انسانی آنکھوں میں سماتے قدرتی نظارے پتھروں کی سلوں پہ اترنا شروع ہوئے۔ بھونڈی و بے تکی تصویریں ہاتھوں کی مہارتوں سے ٹپکتے رنگوں سے رنگین ہونے لگیں تو ترقی کی راہیں کھوجتی تہذیب خوش نمائی کے مقام ارفع تک پہنچتی تصویری دور کے نام سے موسوم ہونے لگی۔ انسانی سمجھ بوجھ میں رچتی بستی تصویروں نے جب خاکوں کی شکل

Read more

با ادب، باملاحظہ ہو شیار۔۔۔ مثبت رپورٹنگ آ رہی ہے ے ے ے۔۔۔

انگریزی کا محاورہ ہے کہ کبھی کبھی برے کام سے بھی اچھا نتیجہ نکل آتا ہے۔ کچھ ایسے ہی حالات ہمارے ملک کے ساتھ بھی درپیش ہیں اور جس نوعیت کے واقعات جس تیزی سے رونما ہو رہے ہیں اس سے تو لگتا ہے کہ اچھا صلہ جلد ہی ملنے والا ہے اور شاید ہم اپنی زندگی میں ہی یہ منظر دیکھ سکیں۔ اس وقت میڈیا میں جو کہانیوں اور پیش گوئیوں کا سلسلہ چل نکلا ہے ’اس سے تو

Read more

وادی بروغل

وادی بروغل پاکستان کے صوبہ خبیرپختوں خواہ کے ضلع چترال اپر کے انتہائی شمال میں واقع ہے۔ قدرتی حسن سے مالامال یہ علاقے بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ وادی بروغل کی کل آبادی تقریباً 220 گھرانوں پر مشتمل ہے۔ اس وادی میں نسلی طور پر تین قومیں یا لسانی گروہ واخی، سراقیلی اور کرغیز آباد ہیں۔ اس طرح علاقے میں تین زبانیں واخی، سراقیلی اور کرغیز بولی جاتی ہے۔ ان زبانوں میں بولنے والوں کی تعداد کے حساب سے واخی

Read more

اسلام آباد میں ایک سالگرہ کا فنکشن

یہ اب سے چند برس پہلے کا واقعہ ہے مجھے بن بلائے اسلام آباد میں منعقد ایک سالگرہ کے فنکشن میں شریک ہونا پڑا۔ دراصل جس شخص کو مدعو کیا گیا تھا اسے اچانک کسی کام سے لاہور جانا پڑا۔ حفظ ما تقدم کے طور پر مجھے حاضری یقینی بنانے کا فرض سونپ دیا گیا۔ موقع کو غنیمت جان کر میں اپنی امی جان کو بھی ساتھ لے گیا کیونکہ اتفاق سے وہ کچھ روز گزارنے میرے پاس موجود تھیں۔

Read more

سیاحت کا عالمی دن اور کورونا

دنیا بھر میں سیاحت کا عالمی دن 27 ستمبر کو منا یا جاتا ہے، سیاحت کا یہ عالمی دن ورلڈ ٹورازم آرگنائزیشن کی ایگزیکٹیو کونسل کی سفارشات پر اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی قرارداد کے مطابق 1970 ء سے منایا جا رہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا ہے کہ سیاحت بین الا قومی برادری کے لیے ناگزیر ہے اور سیاحت سماجی، ثقافتی اور اقتصادی حالات پر براہ راست اثر انداز ہوتی ہے۔ ورلڈ اکنامک

Read more

ہائبرڈ وار فیئر، پاکستان اور ہائبرڈ سیاسی نظام حکومت

چیف آف پاک آرمی جی ایچ کیو راولپنڈی میں یوم دفاع اور یوم شہداء کی تقریب سے اور پھر کور کمانڈرز کانفرنس سے خطاب کے دوران جو اہم ایشؤ اٹھائے، ان میں اسلامی تشخص کی بنیاد پر پاکستانیت کی پہچان کا اصول سامنے لایا گیا۔ قومی ہیروز کی یاد سے قومی بقا کا اصول باور کرایا گیا اور خصوصاً ہائبرڈ وار اور ففتھ جنریشن وار کے خطرات سے نبٹنے کے لیے خبردار کیا گیا۔ آرمی چیف کا پیغام پوری قوم کے لئے ہے جسے ذمہ دار ترین اور با اثر ترین اتھارٹی میں پیش کیا ہے۔ تو چاہیے کہ قلمی، علمی، مذہبی، سیاسی، فکری، قانونی اور آئینی نقطہ نگاہ سے اس پیغام کو جانچنے اور برتنے میں اس کے لئے پوری قوم کی آواز شامل ہو جائے۔ اس ضمن میں ناچیز کی ناقص رائے کو سنا جائے تو وہ یہ ہوگی کہ
If you want peace, prepare for war just like Bhutto

Read more

سو سنار کی ایک لوہار کی

پاکستان تحریک انصاف کو حکومت میں آئے دو سال سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا اور کوئی مزاحمتی اپوزیشن نہ ہوتے ہوئے بھی حکومت کارکردگی نہیں دکھا سکی بلکہ الٹا ملک کو معاشی تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا اور خارجی امور میں بھی ملک کو تنہا کر دیا۔ تمام اداروں کی سپورٹ کے باوجود ملک میں انتظامی معاملات بہتر نہ ہو سکے بلکہ لاقانونیت اپنے عروج پر پہنچ گئی اور مہنگائی کا ایک نہ ختم ہونیوالا طوفان ملک

Read more

سوچو نہیں بس پڑھو۔ ۔ ۔ سوال کرنا منع ہے۔

کچھ سوال۔ ۔ ۔ علم کی دنیا سے وابستہ افراد سے۔ ۔ ۔ طالب علم کا مطلب کیا ہے؟ طالب علم نے سوال کرنا کیوں چھوڑ دیا؟ سوچنا کیوں منع ہے؟ نصاب تعلیم میں تعصب کی بو کیوں آتی ہے؟ کیوں پڑھا اور پڑھایا جا رہا ہے؟ کیا طالب علم اسکول خوشی سے جاتا ہے؟ کیا والدین تعلیم کے معاملے میں بچوں کی خوشی کا خیال رکھتے ہیں؟ کیا استاد ایمانداری اور غیر جانبداری سے پڑھاتے ہیں؟ استاد کی شخصیت

Read more

خرابی کا ذمہ دار کون۔ سیاست دان یا بیوروکریسی

نئے پاکستان کی اصلاح کا اگر بغورجائزہ لیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ یہ کوئی نئی اصلاح نہیں ہے۔ یہ بھی سب سے پہلے پاکستان کے نعرے کا تسلسل ہی ہے۔ تھوڑا سا ماضی کی طرف جائیں تو معلوم ہوتا ہے کہ فیلڈ مارشل ایوب خان نے جب حکومت سنبھالی تو ہمیشہ کی طرح انہوں نے پاکستان کے ہر شعبہ ہائے زندگی کو بگڑا ہواپایا اور ہر محب وطن فوجی آمر کی طرح انہوں نے اس بگڑے ہوئے نظام

Read more

انسداد غربت سے ترقی و خوشحالی کا سفر

اقوام متحدہ کے 2030 کے 17 پائیدار ترقیاتی اہداف کی بات کی جائے تو اس میں غربت کا خاتمہ ایک اہم ہدف ہے لیکن کووڈ۔ 19 کی موجودہ وبائی صورتحال کے تناظر میں دیکھا جائے تو انسداد غربت، خوراک کے تحفظ اور صحت عامہ سے متعلق مسائل میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ عالمی سطح پر غربت کی بنیادی وجوہات میں غیر متوازن اقتصادی ترقی، تنازعات میں اضافہ، تعلیم و صحت جیسی بنیادی سہولیات تک عدم رسائی اور بے روزگاری و

Read more

گلگت بلتستان کی حیثیت میں تبدیلی اور اس کا پسِ منظر

جیسا کہ گلگت بلتستان کے عوام کی اکثریت کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کی اکثریت اپنا مفاد دیکھتے ہوئے پاکستان کے ساتھ ادغام چاہتی ہے ایک مختصر طبقہ ضرور ہے جو گلگت بلتستان کو کشمیر کے ساتھ رکھ کر ریاست جموں و کشمیر کا احیاء چاہتے ہیں اور اس متحدہ ریاست کو تقسیم ہند کے وقت سے پہلے کی جغرافیائی حدود کے مطابق بحال کروانا چاہتے ہیں، لیکن ایک تو ان اصحاب کی تعداد بہت کم

Read more

ابنارمل رویے

نارملائزیشن کا تعلق بنیادی طور پر عمرانیات سے ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے جس کی رو سے بہت سے خیالات اور افعال سماج میں اپنا مقام بنا لیتے ہیں اور کچھ عرصہ بعد یوں لگتا ہے کہ جیسے یہ رائج الوقت نظام زندگی میں قدرتی طور پر موجود رہے ہیں۔ نارملائز ہونے یا کرنے کا عمل بظاہر سادہ سا ہے مگر اس کے کئی ایک محرکات ہیں جو بتدریج اپنی جگہ بنانے میں کامیاب ہوتے ہیں۔ حیرت کا مقام

Read more

کہیں ٹوٹا ہوا تارہ مہ کامل نہ بن جائے

مسلمانوں کے خلاف عالمی سازشیں عروج پر ہیں۔ جب بھی مسلمان قوت پکڑنے لگتے ہیں، ہنود و یہود کوئی نہ کوئی نئی سازش کے ساتھ رستہ روک لیتے ہیں۔ اب اس کرونا وائرس کی کہانی ہی دیکھ لیں۔ جب انہوں نے دیکھا کہ مسلمان الحمد لللہ اب ترقی کی راہ پر گامزن ہونے لگے ہیں، اتنی بڑی عالمی سکیم بنائی کہ پوری دینا کو بیک جنبش قلم ساکت کر دیا صرف اس لئے کہ ہماری مسجدیں اور حرمین اس مبارک

Read more

حرمین کے پھولوں سے حضرت بل کی اذان تک

عصر کی اذان ہو رہی تھی اور عارفہ نے عدیل کو رخصت کرتے ہوئے اس کے ہاتھوں میں حرمین سے لایا ہوا گلدستہ تھما دیا۔ عارفہ کو علم تھا کہ عدیل اس کا ہاتھ مانگنے کی ہمت کرنے سے قاصر ہے۔ عدیل کو حسرت تھی کہ عارفہ پھولوں سے پہلے اس دامن کی بھیک دیدے جو عدیل نے بیتے ہوئے تین برسوں میں اپنے آنسوؤں سے خوب بھگویا تھا۔ عدیل عارفہ کی اس اوڑھنی کا متمنی بھی تھا جس سے

Read more

غداران وطن

وہ جن کے ہونٹ کی جنبش سے وہ جن کی آنکھ کی لرزش سے قانون بدلتے رہتے ہیں اور مجرم پلتے رہتے ہیں ان چوروں کے سرداروں سے انصاف کے پہرے داروں سے میں باغی ہوں، میں باغی ہوں جو چاہے مجھ پر ظلم کرو ڈاکٹر خالد جاوید جان نے جب یہ نظم لکھی تو نتیجے میں اپنی کافی ساری ہڈیاں بھی تڑوا بیٹھے اور کئی دن تک ہسپتال علاج کراتے رہے پھر زندان میں ڈال دیا گیا۔ ڈاکٹر صاحب

Read more

تبدیلی کب آئے گی؟

گزشتہ تہتر سالوں میں وطن عزیز کے اندر شاید ہی کوئی ایسی سیاسی یامذہبی حزب وجود میں آئی ہو جس نے نظام کی تبدیلی کا نعرہ نہ لگایا ہو اور اسی وطن عزیز کا شاید ہی کوئی ایسا باشندہ ہو جو اس نعرے کے جھانسے میں نہ آیا ہو۔ یہ عمل سالہا سال سے دوہرایا جا رہا ہے اور عوام اسی ایک نعرے کے دھوکے میں آکرسالہاسال سے کسمپرسی کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔ ان گنت سیاسی و مذہبی

Read more

اخلاقیات کی تعلیم کیوں ضروری ہے؟

ہمارے ہاں اخلاقیات کا فقدان ہے یہاں تک کہ تعلیمی اداروں میں غیر مسلموں کے لیے نصاب میں جو اختیاری مضمون شامل کیا گیا ہے۔ اس میں اخلاقیات سے متعلق کم اور دیگر مذاہب کی تعلیمات کے بارے میں توڑ مروڑ کر جو تشریح درج ہے اس میں بھی اسلامی رنگ غالب ہے۔ انتہا پسندانہ سوچ ہمارے معاشرے کا المیہ ہے اور ہم نے طے کر رکھا ہے کہ پہلے تو بروقت معاملات کو طے نہیں کرنا اور نہ ہی

Read more

عمران خان کی اقوام متحدہ میں تقریر پر انڈیا کا شدید ردعمل: عمران خان کی تقریر کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دے دیا

انڈیا نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گذشتہ روز کیے گئے خطاب کو ’ایک نیا سفارتی زوال‘ قرار دیتے ہوئے اسے ’جھوٹ، ذاتی حملوں، جنگ کے جذبات کو بھڑکانے اور پاکستان میں اقلیتوں پر ہونے والی مظالم اورسرحد پار دہشت گردی پر پردہ ڈالنے‘ کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔

Read more

ہم ابھی تک انسانیت بھی تلاش نہ کرسکے!

بھلائی اور برائی برابر نہیں اگر کوئی برائی کرے تو اس کا جواب اچھائی سے دو پھر تو تیرے اور جس کے درمیان دشمنی ہے وہ ایسا ہو جائے گا گویا دوست ہے ناتے والا اور یہ بات ملتی ہے انھیں کو جنھیں صبر ہے اور یہ بات ملتی ہے اس کو جس کی بڑی قیمت ہے۔ (ترجمہ) ۔ عدم برداشت سے مراد وہ منفی رویہ ہے کہ جب کسی کی رائے سوچ رویے نقطہ نظر سے آپ کو اختلاف

Read more

نیزہ بازی کا کھیل

نوجوان نسل کو گھڑ سواری جیسے ثقافتی اور صحت افزا کھیل کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے۔ صاحبزادہ سلطان بہادر عزیز پاکستان اس خوش قسمت خطہ زمین سے تعلق رکھتا ہے جہاں نیزہ بازی جیسے شاندار کھیل ہماری ثقافت کا حصہ ہیں۔ پاکستان کے نوجوان گھڑ سوار اور نیزہ بازی کے مایہ ناز کھلاڑی صاحبزادہ سلطان بہادر عزیز نے زور دیا ہے کہ نوجوان نسل کو اس ثقافتی اور صحت افزا کھیل کی جانب راغب کرنے کی ضرورت ہے۔

Read more

چائے پانی

چائے پانی ہمارے سرکاری دفاتر میں ایک عام کہاوت ہیں جس کے بغیر کسی بھی شخص کا قانونی کام ٹس سے مس نہیں ہوتا۔ چائے پانی کو عام زبان میں کرپشن کہا جاتا ہیں۔ کرپشن کے معنی ہیں کوئی بھی شخص یا ادارہ اگر اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرے اس کو کرپشن کہتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب کرپشن کرنے والے کو عام لوگ بہت بری نظر سے دیکھتے تھے لیکن موجودہ دور میں یہ ایک پیشہ بن گیا

Read more

خوشی کا قصور ہے۔ ۔ ۔

حد چاہیے سزا میں عقوبت کے واسطے آخر گنہگار ہوں کافر نہیں ہوں میں کہنے کو تو نوشہ میاں یہ شعر کہہ کر اپنی سخن وری پر مہر تصدیق ثبت کر گئے مگر اس سے بھی بڑھ کر یہ کہ یہ بیت ان لوگوں کے لئے جنت کے پروانے کا درجہ رکھتی ہے جن کو مذہب اسلام وراثت میں ملی ہے مگر ان کے اعمال کسی بھی زاویے سے مومن کے نہیں لگتے۔ اس پر طرہ یہ کہ وہ لوگ

Read more

منچھر جھیل کب تک زندہ رہے گی؟

حالیہ بارشوں میں جہاں جنوبی سندھ میں لوگوں کی فصلیں گھر اور زمینیں زیرآب آکر تباہ ہوئیں وہیں کھیرتھر کی پھاڑوں میں گھری میٹھے پانی کی سب سے بڑی قدرتی منچھر جھیل کے باسیوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ہیں، برساتی ندیوں کے پانی نے اس قدرتی جھیل کو ایک بار پھر (عارضی ہی سہی) نئی زندگی بخش دی ہے، منچھر جھیل سے وابستہ انسانوں کے ساتھ آبی جیوت، چرند اور پرند کی موجودگی نے اس قدرتی جھیل کی

Read more

مشترکہ مستقبل کا حامل سماج

عالمی سطح پر اس وقت ایک جانب جہاں اقوام متحدہ کے قیام کی 75 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے تو وہاں دوسری جانب انسانیت کو کووڈ۔ 19 کا سنگین چیلنج درپیش ہے۔ عالمی وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی تعداد دس لاکھ کی حدوں کو چھو رہی ہے جبکہ تشویشناک بات یہ ہے کہ ابھی تک وبا کی مکمل روک تھام و کنٹرول کی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی

Read more

چین اور انڈیا تنازع: کیاانڈیا تعلقات میں بہتری امید پر تبت کارڈ استعمال کرنے میں ہچکچا رہا ہے؟

انڈیا اور چین کے فوجی ہمالیہ کی پہاڑی چوٹیوں کے انتہائی دشوار علاقے میں سرد ترین موسمی حالات میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہیں جبکہ انڈیا کا قوم پرست میڈیا حکومت پر زور ڈال رہا ہے کہ تیت کے تنازع کو زندہ کر کے سفارتی محاذ پر تازہ جھگڑے کو تیز کیا جائے۔

Read more

نوشابہ کی ڈائری: حکیم سعید شہید․․․سندھ میں گورنر راج․․․ ”مہاجر“ لفظ ”متحدہ“ سے تبدیل -قسط 22۔

19 جنوری 1999 وقت کتنی تیزی سے گزرتا ہے، زخموں پر کھرنڈ جماتا، مرہم رکھتا، یہ اس تیزرفتاری سے دوڑتا ہے کہ دوڑتے قدموں کی اڑتی دھول میں ماضی دھندلاجاتا ہے۔ کب سے ڈائری نہیں لکھی، جب لکھنے بیٹھی ذیشان سامنے آگئے، ”ابے کب سے لکھ رہی ہے تھکی نہیں“ اس لکھنے پڑھنے کے چور کو میرے کتابیں پڑھنے اور ڈائری کے کئی کئی صفحات کالے کر دینے پر کتنی حیرت ہوتی تھی۔ جب تک وہ ساتھ تھے میں ان

Read more

خوبصورتی کا انخلا

ذہانت کے انخلا (برین ڈرین) کہ بارے میں پریشان ہونے کا وقت تبھی گزر چکا تھا جب مشرق وسطیٰ کے صحرا میں تیل پھوٹا اور ہمارے صحراؤں کی قسمت پھوٹی۔ اب خوبصورتی کا انخلا (بیوٹی ڈرین) بھی تیزی سے جاری ہے، لیکن فوری عملی اقدام سے شاید اسے روکا جا سکتا ہے۔ اب یہ بات تو ماننے والی ہے کہ خوبصورت لوگوں کی زندگی بھی پرکشش ہوتی ہے۔ چمکتی گاڑیاں، شاہانہ پارٹیاں، اور بدصورت ان کے قدموں میں۔ سو خوبصورتی

Read more

میاں صاحب، شیخ مجیب تو نہیں بن گئے؟

دو سالہ طویل المدتی خاموشی کے بعد بروز اتوار آل پارٹیز کانفرنس میں لندن سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے قائد مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم نواز شریف نے وہ کہہ ڈالا جس کی آج تک کسی اور سیاسی رہنما نے جسارت و جرات تک نہ کی۔ نواز شریف کے اس خطاب سے متعلق سینئیر صحافی حامد میر نے سماجی رابطے کی ویب صائٹ ٹویٹر پر کہا کہ ”اے پی سی پیچھے رہ گئی، نواز شریف کی تقریر

Read more

جھوٹ پہ جھوٹ

پاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس اور پریس کانفرنس کسی بھی وقت ہو سکتی ہیں اور یہ حقیقت ہے کہ دونوں میں سچ خال خال ہی ہوتا ہے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں ہر پارٹی کا ایجنڈا اپنا اپنا ہوتا ہے اور پریس کانفرنس میں موقف اپنا اپنا ہوتا ہے۔ حال ہی میں ہونیوالی آل پارٹیز کانفرنس میں سب نے اپنے اپنے ایجنڈے کے تحت کام کیا اور سب ایک دوسرے کو استعمال کرتے ہوئے نظر آئے۔ اصولی طور پر یہ ادھوری

Read more

دھرنے اور استعفے!

اسمبلیوں سے استعفوں کے معاملے پر حزب اختلاف غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔ اس کی بنیادی وجہ خود اعتمادی کی کمی اور کچھ مبینہ فروعی مقاصد بھی ہوسکتے ہیں۔ 2018 میں حزب اختلاف کی توقعات کے برخلاف انتخابی نتائج آنے پر قریبا ہر سیاسی و مذہبی جماعت نے اپنے عدم اطمینان کا اظہار کیا، یہاں تک کہ تحریک انصاف نے بھی کئی حلقوں میں انتخابی نتائج کو چیلنج کیا۔ مولانا فضل الرحمن کو بھی غیر متوقع شکست کا سامنا

Read more

جوہری ہتھیاروں کے خاتمے کا عالمی دن

جنگ عظیم دوم میں امریکہ کی جانب سے جاپان کے دو شہروں پرایٹم بم گرائے گئے۔ پہلا یورینیم بم 6 اگست 1945 کو جاپانی شہر ہیروشیما پر گرایا گیا جس کا نام ”لٹل بوائے“ تھا جبکہ دوسرا اس کے تین روز بعد دوسرے جاپانی شہر ناگاساکی پرگرایا گیا جس کا نام ”فیٹ مین“ تھا جوکہ پلوٹونیم بم تھا۔ دونوں بموں کے نتیجہ میں تقریباً دولاکھ سے زائد انسان لمحوں میں راکھ کا ڈھیر بن گئے جبکہ بعد میں بھی ہزراوں

Read more

کوئٹہ سفر نامہ: سفر کا آغاز اور ابتدائی مشکلات

2013 میں چچا جان کی کوئٹہ پوسٹنگ ہوئی تب سے انہوں نے کوئٹہ وزٹ کرنے کی دعوت دی اور بارہا کہا کہ چھٹیوں میں کوئٹہ وزٹ کرو۔ اور ہمیشہ ہی چھوٹے موٹے کام آڑے آتے رہے جس کی وجہ سے کوئٹہ جانا نہیں ہوا۔ کرونا میں طویل آئسولیشن کے بعد جب عید الضحی پر اپنے گاؤں بستی بزدار گیا تو وہاں چاچو بھی عید منانے آئے ہوئے تھے اور انہوں نے کہا کہ کوئٹہ جاتے ہوئے تمہیں بھی ساتھ لیتا

Read more

پاکستانی معاشرہ اور سول سوسائٹی کا کردار

گزشتہ دنوں پاکستان میں ہونے والیے زیادتی کے ہونے والے انتہائی دل خراش اور انتہائی افسوس ناک واقعات نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا ایسے گھناؤنے جرائم واقعات چاہیے وہ لاہورشہر میں رات کے وقت کھڑی گاڑی میں ہو یا کسی گاؤں میں کسی کھیت میں۔ سب کے سب انتہائی قابل مذمت ہے کیوں کہ جرم ہر جگہ جرم ہی تسلیم کیا جانا چاہیے اس بات سے ہمیں فرق نہیں پڑنا

Read more

شاداب زمینوں پر کھلے پھول

رات ڈھل رہی تھی اور کمرے کے اندھیرے میں بیگم اختر کی پرسوز آواز ڈوب اور ابھر رہی تھی۔
اے محبت تیرے انجام پے رونا آیا۔

شکیل بدایونی کی غزل کے بولوں کے ہم آہنگ ہارمونیم کی سنگت اور طبلے کی مدہم تھاپ نے ایک عجیب سماں باندھ رکھا تھا۔ یوں لگتا تھا جیسے ڈھلتی رات میں ساری کائنات چپ چاپ سن رہی تھی۔ وہ غزل کے سحر میں گرفتار دنیا و مافیہا سے بے خبر بہت دور پہنچا ہوا تھا۔ زندگی کی دوڑ میں گم انسان شاید ایسے ہی پرفسوں لمحات میں اپنے دل کے نہاں خانوں میں پوشیدہ محبتوں کی پوٹلی نکال بیٹھتا ہے۔ گزرے لمحوں کی وہ حسین یادیں اس کے ہونٹوں پر

Read more

گھر تباہ کرنے والے رانگ نمبر

اچانک فون کی گھنٹی بجی اس بار فون شوہر نے اٹھایا، بغیر بولے کان کو لگا کر رکھا دوسری جانب ایک جاذب مردانہ آواز میں یہ الفاظ سنائی دیے ”کب سے فون ٹرائی کر رہا ہوں کہاں مصروف ہو کال کیوں نہیں اٹھا رہی تھی“ شوہر نے بغیر جواب دے فون بیوی کی جانب بڑھا دیا بقیہ گفتگو بیوی نے سنی۔ بیوی کے پاؤں تلے زمین نکل گئیں آواز ہرگز شناسا نہ تھی البتہ بولنے والا اس روانی سے گلے شکوے کر رہا تھا کہ جیسے اس کا اس سے تعلق صدیوں پر محیط ہو۔ شوہر نے بیوی کو خون پی جانے والے انداز سے گھورا اور وضاحت طلب کی پر بیوی کی زبان گنگ تھی۔

Read more

پاکستان میں بہتے دریائے نیل اور عمر بن خطاب کی منتظر عوام۔

ہم اکثر فلموں میں دیکھتے ہیں اور تاریخ میں پڑھتے ہیں کہ پہلے وقتوں میں لوگ کس طرح اپنے عقائد کے مطابق اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے دیوتاؤں کو کنواری لڑکیوں کی یا چھوٹے بچوں کی بلی چڑھاتے اور گمان کرتے کہ ان کے اس عمل سے دیوتا خوش ہو کر ان کی منت و مراد پوری کر دیں گے۔ ان دیوتاؤں میں شامل یا تو کوئی ان دیکھی قوتیں ہوتی یا فرعونوں کی شکل میں وقت کے حکمران

Read more

غاصب حاکمیت کو چیلنج درپیش آ گیا

اپوزیشن جماعتوں کی ’آل پارٹیز کانفرنس‘ نے اپوزیشن اتحاد قائم کرتے ہوئے حکومت کے خاتمے کی تحریک کا اعلان کیا ہے جس پر مرحلہ وار عمل کیا جائے گا۔ کانفرنس کی سب سے اہم بات نواز شریف کا خطاب رہا جس میں انہوں نے ایک عرصے کی خاموشی کے بعد ان حساس سمجھے جانے والے موضوعات پر بھی یوں کھل کر اظہار خیال کیا کہ ان سے محتاط گفتگو کرنے کی شکایت رکھنے والے بھی خوش ہو گئے کہ انہوں نے ملک میں غاصب حاکمیت قائم رکھنے والوں کو کھل کر للکارا ہے۔

Read more

اسٹیبلشمنٹ اور ووٹ کی عزت

ویسے تو کرنے والے بہت سے اعتراضات کرتے ہیں لیکن اسلام پر ایک بڑا اعتراض یہ ہے کہ اگر یہ اتنا ہی بڑا اور انقلابی مذہب تھا تو اس نے غلامی کا خاتمہ کیوں نہیں کیا؟ ظاہر ہے یہ ایک بڑا اعتراض ہے اور علماء اس کے جوابات دیتے آئے ہیں۔ آپ مدلل علماء کے پاس جائیں تو آپ کو 8 ایسے طریقے بتائے جائیں گے جن کے ذریعے اسلام نے غلامی جیسی قبیح رسم کا خاتمہ کرنے کی لیے کچھ اقدامات اٹھائے۔ ظاہر ہے یہ ایک بڑا اقدام تھا اور اس وقت یہ انقلابی فیصلہ یوں گلے پڑ سکتا تھا کہ لوگوں کے پاس ویسے روزگار اور آمدنی کے ذرائع نہیں تھے جیسے یورپ کے صنعتی انقلاب اور سائنس اور ٹیکنالوجی کے معجزے کے بعد وقوع پذیر ہوئے۔ لہٰذا اسلام نے محمود و ایاز برابر کیے اور باقی کام انقلاب کی بجائے ارتقا پر چھوڑ دیا۔

Read more

جھوٹ کی سواری

تاریخ انسانی اس بات پر شاہد ہے کہ انسان ہر دور میں اپنے حضر کو سفر میں بدلنے کے لیے کسی سواری کا استعمال کرتا رہا ہے۔ پھر دیکھا جائے تو اسلام میں سواری کے اعتبار سے گھوڑے اور اونٹ کا اک خاص مقام ہے۔ انہیں جہاں سفر کے لیے استعمال کیا جاتا رہا وہیں ان سے جنگ میں بھی بہت سے فوائد حاصل کیے گئے۔ عرب شعراء کی شاعری پر نگاہ ڈالی جائے تو ہمیں بہت سے ایسے شعراء

Read more

سیاست عجب ہے یا ساستداں عجیب ہیں

پتہ نہیں، سمجھ نہیں آ رہا ہے، یا پھر سب کچھ سے واقف ہیں اس لئے خود پر ناسمجھ ہونے کا گمان ہو رہا ہے۔ پتہ نہیں یہ کون سا واں اے۔ پی۔ سی کا اجلاس ہوا ہوگا، کیونکہ کور کمانڈر اجلاسوں کی طرح باقاعدہ اس کی نمبر شماری نہیں ہوتی ہے۔ حالیہ اے پی۔ سی میں جو عجب تھا وہ نواز شریف صاحب کی تقریر تھی۔ یہ تقریر مواد کے لحاظ سے نامانوس نہیں تھا بلکہ کرنے اور نشر کرنے کے حوالے سے بالکل ایک نئی نظیر ہے۔

Read more

ریپ سے کون نمٹے گا؟

لڑکی پسند کی شادی کر کے گھر والوں کے عتاب سے بچنے کے لیے عدالت سے تحفظ مانگنے جائے تو اسے جج اپنے چیمبر میں ریپ کا نشانہ بنا دیتا ہے۔ اگر کوئی ریپ کا کیس رپورٹ کرنے تھانے جائے تو کبھی تھانیدار گینگ ریپ کا نشانہ بناتا ہے تو کبھی تفتیش کرنے کے لیے آنے والا اے ایس آئی۔ حالت یہ ہے سگے بھائیوں اور والد کی طرف سے اپنی بہنوں اور بیٹیوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ معذور عورتیں، نابالغ لڑکیاں، لڑکے حتی کہ پانچ ماہ اور ایک سال کے شیر خوار بچوں کو بھی ہوس کا نشانہ بنانے کے واقعات رپورٹ ہوئے لیکن متنازعہ کردار کا حامل پولیس افسر جب بولتا ہے وہ بھی عورت کو نشانہ بناتا ہے۔

Read more

حقوق جواں

پاکستان کے ماتھے کا مثل جھومر گلگت بلتستان کو رب ذوالجلال نے جہاں دیگر بیش بہا قدرتی نعمتوں سے نوازا ہے وہاں ان سب میں عظیم اور قابل قدر نعمت اس علاقے کے پر امن و محب وطن جدوجہد کرنے والے باصلاحیت نوجوان ہے۔ اس خطے کے عوام کو یہ افتخار حاصل ہے کہ رب ذوالجلال کی مدد سے یہ علاقہ ڈوگرہ راج سے آزاد کرا یا اور وطن عزیر پاکستان کے ساتھ غیر مشروط الحاق کا اعلان کیا۔ خطہ

Read more

بندر والا لطیفہ

ہمارے ایک فزیالوجی (Physiology) کے استاد تھے اور کافی حد تک ہم لڑکوں سے نالاں رہتے تھے۔ خیر ہم لوگوں نے بھی کبھی اس بات کو سنجیدہ نہیں لیا۔ ان کی نظر میں ہم لوگ انتہائی درجے کے نکمے، نالائق اور خبطی تھے اس لیے وقتاً فوقتاً وہ ہمیں اس بات کا احساس دلاتے رہتے تھے۔ یہ الگ بات کہ وہ احساس دلانے میں ہمیشہ ناکام رہے۔ آج ایک بندر والا لطیفہ شدت سے یاد آ رہا ہے جو انہوں

Read more

کیا حزب اختلاف عوام کو متحرک کر سکے گی؟

حزب اختلاف سے تعلق رکھنے والی چھوٹی بڑی سیاسی جماعتوں نے موجودہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہیں عوام کی بڑی فکر ہے کیونکہ وہ مہنگائی اور بے روز گاری کے ہاتھوں سخت پریشان ہیں ان کا جینا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے لہذا انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتیں انہیں اس حکومت سے نجات دلا کر ہی دم لیں گی؟ احتجاج ہر شہری

Read more

پاکستان میں کورونا ویکسین کی آزمائش: ویکسین کون سی ہے اور آزمائش کا طریقہ کار کیا ہے

پاکستان کے پانچ ہسپتالوں میں 10 ہزار رضاکاروں کو یہ ویکسین لگائی جائے گی اور امید کی جا رہی ہے کہ کامیابی کی صورت میں یہ ویکسین ایک بڑی مقدار میں پاکستان کو دستیاب ہوگی۔

Read more

آرمی پبلک سکول: سپریم کورٹ نے حملے کو ’سکیورٹی کی ناکامی‘ قرار دے دیا، عدالتی کمیشن کی رپورٹ عام کرنے کا حکم

2014 میں آرمی پبلک سکول پشاور پر ہونے والے حملے کے بارے میں حقائق معلوم کرنے کے لیے تشکیل پانے والے عدالتی کمیشن نے اپنی رپورٹ میں اس واقعے کو سکیورٹی کی ناکامی قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ اس واقعے نے ہمارے سکیورٹی نظام پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔

Read more

کھیلوں کی دنیا میں غلط شناخت کے چند دلچسپ اور مزاحیہ واقعات، دوسرے کے نام پر مزے بھی اور پریشانی بھی

صرف چہروں سے ہی دھوکہ نہیں ہوتا بلکہ ایک جیسے نام بھی غلط فہمی کا سبب بن جاتے ہیں۔ سپورٹس کے صحافیوں کے ساتھ ایسے کئی دلچسپ اتفاقات ہوچکے ہیں جن میں سے چند بی بی سی اردو کے قارئین کے لیے پیش خدمت ہیں۔

Read more

آج کی ماں کہاں کھڑی ہے؟

ذیل کی سطور میں پیش کی جانے والی سوچ یا رائے محض میرا ذاتی تجربہ یا میرے ذہن کی اختراع نہیں ہے بلکہ کچھ گھرانوں کے مشترکہ حالات کو سامنے رکھ کر مزید گھرانوں کے حالات کا جائزہ لیا گیا جس میں مشترکہ طور پر یہ بات سامنے آئی کہ موجودہ دور میں بچے ماں کی نسبت باپ کے ساتھ زیادہ مانوس ہوتے ہیں، بچے ماؤں سے ڈرتے ہیں جبکہ باپ کے ساتھ دوستانہ انداز میں وقت گزارکر خوشی محسوس

Read more

پرنٹ میڈیا کی اہمیت و افادیت!

جس طرح عصر حاضر میں برقی صحافت کی اہمیت و افادیت سے کسی صورت بھی انکار نہیں کیا جا سکتا اسی طرح انٹر نیٹ ’سوشل میڈیا کے رجحان میں اضافہ کے باوجود پرنٹ میڈیا کی اہمیت آج بھی اپنی جگہ ایک مسلمہ حقیقت ہے گزشتہ دو دہائیوں کے عرصہ میں صحافت کے شعبہ میں جو وسعت آئی اس نے خبروں‘ تبصروں اور معلومات کو ریاستی سرحدوں کی قیود سے آزاد کر دیا۔ سیٹلائٹ نیوز چینلز ’انٹر نیٹ کی برق رفتاری

Read more

اسرائیل کا گھمنڈ توڑ ڈالا: سبحان اللہ

ایک جانب محرم کا آغاز ہوتے ہی اندازہ ہوا کہ اب کی بار باقاعدہ تیاری کی گئی ہے کہ فقہی منافرت کو ہوا دی جائے۔ دونوں معروف فریقین کی جانب سے چن چن کے چند منٹ یا سیکنڈز کے ایسے مواد کے ویڈیو کلپس سوشل میڈیا پہ اپ لوڈ کیے گئے جن سے ایک کم علم اور سادہ سنی یا شیعہ مسلم کی دل آزاری ہو۔ عقل حیران، دل پریشان، حدیث اور تاریخ سے واقف دونوں جانب کے مسلمان آیت

Read more

غیروں کی نگاہیں لے کر

کردار:) فرضی نام اور ان کی اجازت سے تحریر) پروفیسر مائر (جرمنی یونیورسٹی سے، ما ہر ریاضی دان ) پروفیسر بیکر (سویٹزرلینڈ، جرمنی سے، فزکس) ڈاکٹر سادات ( عرب، جرمن یونیورسٹی میں ریسرچر) (منظر: لاہور کی نجی یونیورسٹی سے مینار پاکستان اور پرانے لاھور کا دورہ۔ میں بحیثیت گائیڈ اور ڈرائیور۔ کانفرنس انتظامیہ کی درخواست پر چونکہ ان کی نظر میں مجھے کچھ جرمن آتی ہے تو ان کی مدد میں آسانی ہوگی، تینوں پروفیسرز سے ہیلو ہائے کے بعد

Read more

کیا یہ سچ ہے کہ اگر دنیا کی کانوں سے سونا ختم بھی ہو جائے، تو بھی یہ کبھی ختم نہیں ہوگا

گذشتہ ماہ عالمی بازار میں ایک آؤنس (28 گرام) سونے کی قیمت تاریخ میں اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جب اس کی مالیت دو ہزار ڈالر سے بھی زیادہ ہو گئی۔

Read more

اسرائیل، متحدہ عرب امارات امن معاہدہ: پُرعزم خلیجی ریاست ایک علاقائی طاقت کے طور پر کیسے ابھری؟

متحدہ عرب امارات ایک چھوٹی لیکن انتہائی امیر اور پُرعزم خلیجی ریاست ہے اور اس ریاست کے لیے سنہ 2020 خاصا اہم رہا ہے۔ اگلے برس متحدہ عرب امارات کی آزادی کے 50 برس مکمل ہو رہے ہیں اور سوال یہ ہے کہ اب اس ملک کے عالمی منصوبے کیا ہیں اور اِن منصوبوں کی نگرانی کون کر رہا ہے؟

Read more

آن لائن مفت طبی مشورے اور علاج

آج کل سب کچھ آن لائن ہو رہا ہے تو ایسے میں آن لائن مفت طبی مشورے یا علاج بھی بتائے جاتے ہیں یہ قطعی طور سے عوام کی سہولت کے لئے ڈاکٹر صاحبان کی طرف سے ایک احسن قدم ہے لیکن کچھ عرصے سے سوشل میڈیا پہ کچھ اس قسم کے سوال عوام کی جانب سے دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ میں اگر ڈاکٹر ہوتی تو موبائل میں گھس کر اس بندے کا سر ضرور توڑ دیتی۔ ۔

Read more

اے پی سی ترپ کا پتا تھی یا کوئی سپانسر مل گیا ہے؟

کمزور اور ترقی پذیر ممالک میں حکومتیں جب بھی آتی ہیں یا جاتی ہیں یا حکومتوں کے خلاف کوئی بھی موثر تحریک چلتی ہے تو یہ سب کچھ ان کے اپنے بل بوتے پر نہیں ہوتا بلکہ ان سرگرمیوں کا کوئی نہ کوئی سپانسر ضرور ہوتا ہے جس کے تانے بانے مقامی سطح سے شروع ہوکر انٹرنیشنل سطح تک جڑتے ہیں۔ جیسے کہا جاتا ہے کہ ہر بڑے آدمی کے پیچھے کسی نہ کسی عورت کا ہاتھ ضرور ہوتا ہے

Read more

سمارٹ نانی

میاں نواز شریف کی آل پارٹیز کانفرنس سے تقریر کے بعد جس طرح مسلم لیگ (ن) کے راہنماؤں اور کارکنوں نے دادوتحسین کے ڈونگرے برسائے ہیں اس سے لگتا ہے کہ میاں نواز شریف نے اگر خود کو برا بھلا بھی کہہ دیا تو مسلم لیگی اس پر بھی یقینی طور پر واہ واہ ہی کریں گے۔ آل پارٹیز کانفرنس میں شریک راہنماؤں کے ساتھ میاں نواز شریف نے پورس کے ہاتھی والا ہی معاملہ کیا ہے۔ آصف علی زرداری،

Read more

علم نفسیات پڑھنے کے چند فوائد

زندگی میں تجسس کا عمل دخل اللہ کی بڑی نعمتوں میں سے ہے جو انسان کی فکری صلاحیتوں کو نئے زاویے عطا کرتی ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ آپ کوئی نئی ایجاد کر لیں اور وہی تجسس کی تکمیل کے زمرے میں آئے، اگر آپ کسی نئے لفظ کو سننے کے بعد اس کو لغت سے تلاش کرتے ہیں تو یہ بھی اسی کی ایک مثال ہے۔ ہر ایک کی طرح مجھے بھی اپنی ذاتی زندگی میں ہمیشہ سے انسان

Read more

کثیرالجہتی اور تعاون: دنیا میں امن کے لئے دو راستے

اس وقت ایک مرتبہ پھر دنیا کے مختلف ممالک اور خطے تقسیم در تقسیم اور ایک دوسرے کے خلاف صف آرائی کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ وہ سبق جو اقوام متحدہ کے قیام کا سبب بنا تھا کہ ایک دوسرے کے ساتھ لڑنے کا نقصان ہی ہوتاہے ایک مرتبہ پھر بھلایا جا رہا ہے۔ یہ صورتحال کسی کے حق میں نہیں ہے نہ ان کے جو خود کو طاقتور سمجھتے ہیں اور نہ ان کے جو کمزور ہیں۔ ایسی صورتحال

Read more

اپوزیشن کے پھوکے فائر

سیاستدان اپوزیشن کے دور میں ایویں ”پھوکے“ فائر کرتے رہتے ہیں اور عوام یہ سمجھتے ہیں کہ وہ ان کے بڑے ہمدرد ہیں۔ یہ بات تو طے ہے کہ سیاستدانوں کو عوام کا احساس صرف اپوزیشن کے دور میں ہی یاد آتا ہے۔ عوام مہنگائی کی چکی میں پس رہی ہے، بے روزگاری ہوگئی ہے، دوائیاں نہیں مل رہیں، انفراسٹکچر تباہ ہوگیا ہے، کرپشن بڑھ گئی ہے، آزادی رائے پر پابندی ہے، بنیادی انسانی حقوق حاصل نہیں ہیں، وغیرہ وغیرہ۔۔۔

Read more

وظائف برائے رد بھوک اور مہنگائی

حکومتیں، ان کے وزرا اور سپورٹرز جہاں اپنے مخالفین پر ہلکا پھلکا طنز یا ان کے ماضی و حال کی کمزوریوں کو نمایاں کرکے پیش کرتے رہتے ہیں وہیں کچھ باتیں وہ بھی ہوا کرتی ہیں جن کو اگر مد نظر نہ رکھاجائے تو یہ محسوس کرنا نہایت مشکل ہوجاتا ہے کہ ہمارا تعلق ملک کے کس طبقے اور تہذیب سے ہے۔ کہتے ہیں خاموشی عالم کے علم کا زیور اور جاہل کے جہل کا پردہ ہوا کرتی ہے۔ جب

Read more

انڈیا کا زیر انتظام کشمیر: سرینگر میں زلزلہ، دھماکہ، ’چین یا پھر جادو‘؟

سرینگر میں منگل کی رات لوگوں نے جھٹکے محسوس کیے اور حکام کی جانب سے کوئی واضی معلومات سامنے نہ آنے کی وجہ سے کچھ لوگوں نے اسے زلزلہ، بعض نے دھماکہ تو کچھ نے ’کشمیر میں چین کی آمد‘ قرار دیا۔

Read more

سی سی پی او لاہور کی قائمہ کمیٹی میں طلبی: ’لگتا ہے آپ معافیوں کی بوری بھر کر لائے ہیں‘

پاکستان کی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قوائد و ضوابط اور استحقاق کے اجلاس میں کمیٹی ارکان کی جانب سے لاہور کے سی سی پی او ڈی آئی جی عمر شیخ سے پوچھے گئے سوالوں کا تسلی بخش جواب نہ دینے پر ارکان نے سخت اظہار برہمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

اورینٹل کالج شعبہ اردو اور ارمغان جمیل

جامعہ پنجاب کے الرازی ہال میں ہونے والی یہ تقریب اس حوالے سے بھی اہم تھی کہ اس میں ملک کے ممتاز صحافی اور قلم کار شریک تھے جو ڈاکٹر جمیل جالبی پر شائع ہونے والی اہم ترین کتاب ”ارمغان جمیل“ پر گفتگو فرما رہے تھے۔ یہ ارمغان شعبہ اردو ’اورینٹل کالج پنجاب یونیورسٹی کے سربراہ‘ معروف محقق ’مترجم‘ کالم نگار اور اقبال شناس پروفیسر ڈاکٹر زاہد منیر عامر نے ترتیب دیا جس میں ایم فل اور پی ایچ ڈی

Read more

کل جماعتی کانفرنس اور اس کے نتائج

سیاسی اکھاڑے کا درجہ حرارت 17 ستمبر 2020 سے بڑھنا شروع ہو چکا ہے، جب سے حکومت نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق قانون سازی کی ہے، تب سے حزب اختلاف جو پہلے ہی قومی احتساب بیورو کے رحم و کرم پر تھی، مستقبل کا نوشتہ دیوار پڑھ چکی ہے۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کو اندازہ ہو گیا ہے کہ غریباں رکھے روزے تے دن ہوئے لمبے۔ شہباز شریف جو لاہور اور پنڈی میں صلح کے ماہر

Read more

گلگت بلتستان صوبہ۔۔۔۔ عبوری، آئینی، مشروط یا کچھ اور؟

گلگت بلتستان کے الیکشن قریب ہیں اور ایسے میں وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان گنڈاپور کے بیان پر کہ تحریک انصاف کی حکومت نے گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، رکی ہوئی بحث پھر سے چھیڑ دی ہے۔ لوگوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ یہ بیان بھی الیکشن کو جیتنے کے لیے ایک سلوگن کے طور پر استعمال کیا جائے گا جیسے کہ ماضی میں ہوتا رہا ہے۔ گلگت بلتستان کی عوام نے

Read more

کامیاب آل پارٹیز کانفرنس، پی ڈی ایم کا قیام اور حکومتی مستقبل۔۔۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اگر ایم اڑ ڈی جیسی تحریک چلانے میں کامیاب نہ بھی ہو جائے مگر مارچ 2021 تک سینیٹ کے الیکشن سے پہلے حکومت گرانے ختم کرانے میں کامیاب ہو سکتی ہے۔ پی ڈی ایم اگر آگے چل کر تقسیم نہی ہوتی اور اسی طرح متحد و متفق ہوکر آگے بڑھتی ہے تو وزیراعظم اور اس کی کابینا کا چلنا مشکل ہو جائے گا۔ اے پی سی ختم ہوتے ہی جس طرح آرمی چیف صاحب اور ڈی جی

Read more

سچ تو یہ ہے!

”سچ تو یہ ہے“ ممتاز مؤرخ ’مصنف اور کالم نویس ڈاکٹر صفدر محمود کی نئی کتاب کا نام ہے جیسے قلم فاؤنڈیشن انٹر نیشنل نے حال ہی میں شائع کیا پبلشر علامہ عبدالستار عاصم صاحب نے کمال محبت اور اخلاص کے ساتھ اس کتاب کا ایک نسخہ بذریعہ ڈاک راقم کو ارسال کیا۔ یہ کتاب اس حوالہ سے بھی انفرادیت کی حامل ہے کہ ڈاکٹر صفدر محمود کی متعدد کتابیں شائع ہو چکی ہیں لیکن اس کتاب میں مصنف نے

Read more

گلگت بلتستان کا مختصر سیاسی ارتقا (تیسری قسط)

گلگت بلتستان اسمبلی سیکریٹریٹ کی مرتب کردہ رپورٹ ”گلگت بلتستان کا مختصر سیاسی ارتقاء“ کا مطالعہ ہنوز جاری و ساری ہے۔ 180 صفحات پر مشتمل ایک جامع رپورٹ وہ بھی گلگت بلتستان کے سب سے بڑے اور اہم فورم سے متعلق ہو تو اس کا ایک ہی نشست میں مطالعہ اور پھر اس پر اپنی بساط کے مطابق تبصرہ مجھ جیسے طالب علموں کے لئے کسی صورت ممکن نہیں۔ چناں چہ فرصت کے لمحات میں ہی اس کتابچے پر نظر

Read more

پاکستان بچانا ہے تو کراچی بچانا ہے

کراچی سے جمع ہونے والے ٹیکسوں کی ایک جھلک نے اہل پاکستان کے احساس کو جگایا یا نہیں، اہل کراچی کے دل کو سر سے پاؤں تک لرزا کر ضرور رکھ دیا۔ جس شہر کی صرف لیاقت آباد المعروف لالو کھیت کی مارکیٹ، پورے لاہور کی ساری مارکیٹوں کے کل ٹیکسوں سے کہیں زیادہ ٹیکس ادا کرتی ہو تو شہر بھر کے بازار کتنا ٹیکس ادا کرتے ہوں گے۔ اعتراف وہ ہوتا ہے جو مخالف کی زبان سے ہو رہا

Read more

ﮈﯾﮍﮪ ﺩﮬﺎﺋﯽ ﺑﻌﺪ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﮔﮭﺮ ﯾﺎﺩ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﺎﮨﺮ ”ﺑﯿﺖ ﺍﻟﻌﻨﮑﺒﻮﺕ“ ﻟﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ

ﺟﺐ ﮨﻢ ﺍﺱ ﮨﺎؤﺳﻨﮓ ﺳﻮﺳﺎﺋﭩﯽ ﻣﯿﮟ ﺷﻔﭧ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﻮ ﺳﮑﻮﻝ ﺳﮯ ﭘﮏ ﺍﯾﻨﮉ ﮈﺭﺍﭖ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﺳﭩﺮ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﮨﻮﺍ۔ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﺳﯽ ﮐﻮﺳﭩﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﻢ ﺻﺮﻑ ﮐﻼﺱ ﻓﯿﻠﻮ ﺗﮭﮯ، ﺍﺱ ﮐﻮﺳﭩﺮ ﮐﮯ ﺗﻮﺳﻂ ﺳﮯ ﮨﻢ ﺩﻭﺳﺖ ﺑﻦ ﮔﺌﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺳﯿﭧ ﻗﺮﯾﺐ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﮭﯽ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﻃﺒﯿﻌﺖ۔ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﻨﮓ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺷﺮﺍﺭﺗﯽ ﮨﺮﮔﺰ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ۔ ﺑﺲ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻣﺰﺍﺣﯿﮧ صورتحال ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮨﻨﺴﯽ ﮐﯽ ﺑﺮﯾﮑﺲ ﻓﯿﻞ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﯿﮟ ﺍﻭﺭ

Read more

پاکستان کی پہلی میٹرو ٹرین چلنے کو تیار

حال ہی میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ اورنج ٹرین کا افتتاح جلد کر دیا جائے گا، ٹرین کے کرائے کا تعین کر لیا گیا ہے۔ عاصم باجوہ کا کہنا تھا کہ اورنج ٹرین کا ٹرائل رن شروع کر دیا گیا ہے، آپریشنز و مینٹیننس کا کام تفویض کر دیا گیا ہے جبکہ اسٹاف ہائرنگ کا کام

Read more

افسانہ___انتہا

بل کھاتی ندیوں کے ٹھنڈے تازہ پانی کی بہتی لہروں میں سے چھینٹے اڑاتے مجھے جس کے سنگ گزرنا تھا، کوئی تھا ایسا جس کے ساتھ میں مجھے پھولوں کی طرح کھلنا اور کلیوں کی طرح چٹکنا تھا، ستاروں کی صورت چمکنا تھا۔ بلند پہاڑوں کی خاک رنگ خاموشیوں میں، ہواؤں کے سنگ بہتے چشموں کی گنگنا ہٹ میں، جس کے لبوں کی سرگوشیوں پر کان دھرنے تھے، اونچی چوٹیوں سے بہت نیچے دکھتی سفید روئی کی نرم نرم بدلیوں

Read more

کرونا کے بعد درپیش تعلیمی چیلنج

سال کے آغاز ہی پہ کرونا جیسی وبا نسلِ انسانی پہ آفتِ ناگہانی کی صورت ٹوٹ پڑی۔ کچھ وقت کے لئے کاروبار زندگی مکمل طور پر جیسے تھم سا گیا ہو، الحمدللہ صورتحال اب کچھ معمول پر آتی جا رہی ہے، مگر اس دوران میں اصل نقصان ہمارے بچوں کا ہوا ہے۔ یونیسکو کے اعداد و شمار کے مطابق، دنیا بھر میں کووِڈ 19 کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کے نتیجے میں ایک ارب 60 کروڑ طلبا پر

Read more