ترجمہ : اصول و مسائل

ترجمہ کا مطلب ہے ایک زبان کے متن یا الفاظ کو کسی دوسری زبان میں منتقل کرنا، جس میں اصل معنی، مفہوم اور اسلوب کو برقرار رکھا جائے۔ ترجمہ ایک ایسا عمل ہے جس میں مترجم کو دونوں زبانوں کی گہری سمجھ بوجھ ہونی چاہیے تاکہ وہ نہ صرف لفظی معانی کو منتقل کرے بلکہ ثقافتی اور جذباتی پہلوؤں کو بھی صحیح طور پر پیش کرے۔ ترجمہ کاری صرف الفاظ کو ایک زبان سے دوسری زبان میں تبدیل کرنا نہیں

Read more

پشتو اکیڈمی کوئٹہ: ارتقا اور تنزلی کے دوراہے پر

قبائلی او روایتی معاشروں کے ارتقاء کی کہانی عجیب و غریب حالات میں گردش کرتی رہتی ہے، خصوصاً جب سے قومی ریاست کا آغاز ہوا ہے۔ دنیا کے روایتی معاشرے اپنے ہونے یا نہ ہونے کے عذاب سے گزر رہے ہیں۔ زبان، تاریخ، کلچر، روایات، اقدار، اور شناخت کے کئی حوالے ایسے ہیں جو اپنے وجود کے بنیادی سوال سے نبرد آزما رہے ہیں۔ پشتون سماج چونکہ اب تک قدیم روایات کے ساتھ جڑا ہوا ہے اور لکھنے پڑھنے کا

Read more

ایکس ٹینشن اور اس کی اقسام (مزاح)

ہماری تاریخ ایکسٹینشن کے نشیب و فراز کا مجموعہ رہی ہے۔ مرغوب و مطلوب ہونے کے موجب بہت سے، حق، مشرف بہ ایکسٹینشن کے موجب، فائز، ہونے کی خاطر ”قمر بستہ“ رہے۔ تاہم ہر بار اس مقصد کے حصول کے لیے رحمان کے، فضل، کے حصول میں شدید مشکلات آڑے آتی رہیں۔ اصل میں ”ٹینشن، ڈی ٹینشن، ری ٹینشن، اَٹینشن اور ایکس ٹینشن ایک ہی سپیشی سے متعلق ہیں اور ایک ہی ڈنڈے یا ہتھوڑے کے پانچ رخ ہیں۔ تاہم

Read more

ملتان کے نجی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کا استحصال

پاکستان میں گزشتہ کئی برسوں سے معصوم لوگ پر ہر طرح سے آگ (ظلم، زیادتی، نا انصافی، ذہنی اذیت اور مسلسل استحصال) برس رہی ہے اس کی لپیٹ میں ویسے تو کئی شعبہ جات سے وابستہ افراد ہیں مگر سب سے زیادہ جس شعبہ کے افراد جھلس رہے ہیں وہ نجی تعلیمی شعبہ ہے جہاں کوئی میکانزم نہیں ہے اور نہ کوئی معقول تنخواہیں ہیں۔ قارئین! آج ہم آپ کی توجہ پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے

Read more

کندھ کوٹ عوامی نمائندوں کے وعدوں کے باوجود یونیورسٹی قائم نہ ہو سکی

کندھ کوٹ، کشمور ڈسٹرکٹ سندھ کا آخری ضلع ہے اور ملک کے دو صوبوں، پنجاب اور بلوچستان کے سنگم پر قائم ہے۔ اس ضلع میں ملک کا سب سے بڑا گڈو پاور پلانٹ بھی موجود ہے اور یہاں پی پی ایل گیس فیلڈ بھی قائم ہے۔ ضلع بھر کی آبادی 1,233,957 ہے، اور اس میں تین صوبائی نشستیں اور دو قومی اسمبلی کی نشستیں شامل ہیں، جن میں سے ایک میں تحصیل ٹہل ضلع جیکب آباد اور ایک میں تحصیل

Read more

میر تقی میر کی شاعری کی خصوصیات

  میر تقی میر ( 1723ء۔ 1810ء) اُردو ادب کے مشہور شاعر اور ایک اہم ادبی شخصیت تھے۔ ان کا اصل نام میر محمد تقی تھا۔ وہ 1723ء کو دہلی میں پیدا ہوئے اور اُردو شاعری میں کلاسیکی اسلوب کے معروف نمائندہ سمجھے جاتے ہیں۔ ٭٭تعلیم اور زندگی٭٭: میر تقی میر نے ابتدائی تعلیم اپنے گھر کے ماحول میں حاصل کی، بعد ازاں انہوں نے ادب، فلسفہ اور تاریخ میں مہارت حاصل کی۔ ان کی زندگی دہلی اور لکھنؤ میں

Read more

”اکڑی ہوئی کھاٹ“ اور روٹھتے اور سوکھتے رشتے

آج کل تو لوگ کمروں میں ایرکنڈیشنر میں بڑے بڑے بیڈوں پر سوتے ہیں۔ بجلی نہ ہو تو جنریٹر اور یوپی ایس سے پنکھے چلتے رہتے ہیں۔ لیکن ہمارا بچپن بھی عجیب ہوا کرتا تھا۔ سخت گرمیوں میں باہر صحن میں سونا اور وہ بھی بغیر پنکھے کے بڑا مشکل ہوتا تھا۔ بہت گرمی لگتی تو ہاتھ کے پنکھے جھلنا پڑتے۔ ہماری ماں بیچاری تو شاید رات رات بھر چھوٹے بچوں کو گرمی سے بچانے کے لیے ہاتھ سے پنکھا

Read more

خندہ نواز ( طنزیہ و مزاحیہ شاعری) کا ایک مطالعہ

مزاح نگار اپنے لفظوں کی جادوگری سے غم زدہ چہروں پر مسکراہٹوں کا غازہ ملتا ہے۔ مسکراہٹوں کا یہ غازہ اُن زخموں کے لیے مرہم ثابت ہوتا ہے جو بصارت سے نہیں بصیرت سے دکھائی دیتے ہیں۔ ہنسنا انسان کی جبلت ہے۔ ایک مزاح نگار اپنے فن سے اس جبلت کو مہمیز کر تا ہے۔ ڈاکٹر آپ کو بیمار اور وکیل ملزم دیکھنا چاہتا ہے۔ جبکہ اس دنیا میں مزاح نگار ایک ایسی ہستی ہے جو آپ کے چہرے پر

Read more

ویسٹ لینڈ: بیسویں صدی کے ادب کا عظیم شاہکار

ٹی ایس ایلیٹ کی شہرہ آفاق نظم ویسٹ لینڈ (Waste Land) جو پہلی جنگ عظیم کے بعد انیس سو بائیس میں لکھی گئی ہے۔ اس کو جدید شاعری کے تناظر میں سب سے موثر کام کہا جا سکتا ہے۔ اس نظم میں اس زمانے کے لندن کی جنگ عظیم اول کے بعد کی عکاسی کی گئی ہے۔ اگرچہ اس میں صحرا اور سمندر کے مناظر بھی شامل ہیں۔ اس زمانے کی نسل کی مایوسی اور انتشار کو اس نظم میں

Read more

پڑھو اور پڑھنے دو

چار پانچ دن پہلے چھوٹی بہن سے پتا چلا کہ نمرہ احمد نے اپنی ایپ ”نمرہ احمد“ کے نام سے متعارف کروا دی ہے۔ وہ اپنے جس ناول پر آج کل کام کر رہی تھیں، یعنی ”مالا“ جس کی قسطیں وہ پہلے انسٹاگرام اسٹوری پر لنک لگا کر پی ڈی ایف کی صورت میں دیتیں تھیں، اب آپ وہ ان کی ایپ پر ہی پڑھ پاؤ گے۔ ایپ پر فری ورژن بھی ہے جس میں آپ تک قسط اپلوڈ ہونے

Read more

بچوں کی تربیت اور ٹیکنیکل تعلیم کی ضرورت

ویسے اب ہمارے ملک میں شرح خواندگی بہتر ہو چکی ہے، اسکولز، کالجز اور یونیورسٹیاں بہت سارے بن چکے ہیں سرکاری اور پرائیویٹ سطح پر بہت ساری سرمایہ کاری ہو چکی ہے۔ اب ملک کا کوئی گاؤں شاید ایسا ہو جہاں سرکاری یا پرائیویٹ اسکول موجود نہ ہو۔ حیرانی کی بات یہ ہے کہ اب تک موجودہ تعلیمی سرگرمیاں خاطر خواں برکت اور بامعنی تبدیلی کا سبب نہیں بن پا سکیں اور اس کے سبب ہماری معاشرتی رویہ اور معاشی

Read more

ربیع الاول کا چندہ اور عمرے کا ٹکٹ

میں ٹریفک سگنل پر رکا تو وہ بچہ گتے کا ڈبہ اٹھائے آیا اور کہنے لگا ”ربیع الاول کا چندہ دے دیں“ ۔ میں نے پوچھا وہ کون سا چندہ ہوتا ہے۔ کہا 12 ربیع الاول کا۔ میں نے استفسار کیا، 12 ربیع الاول کو کیا ہوا تھا؟ گڑبڑاتے ہوئے کہنے لگا نبی ﷺ کی پیدائش ہوئی تھی۔ میں نے کہا پیدائش کا چندے سے کیا تعلق؟ چندے کا کیا کرنا ہے۔ کہتا، پہاڑیاں بنانی ہیں، لائٹیں لگانی ہیں، گلی

Read more

سادگی سے شادی، اچھی روایت

کچھ روز قبل میں نے اپنی ایک دوست کی بیٹی کی ایسی شادی اٹینڈ کی جو روایتی شادیوں سے بالکل مختلف تھی۔ یہ بچی عائشہ ایک عالمہ ہے جو کسی بڑے دینی ادارے سے منسلک ہے اس کی شادی کی پہلی شرط جہیز نہ لینا تھی جس پر وہ سختی سے کار بند رہی۔ عائشہ کے دولہا احمد بھی ایک دین دار انسان ہیں لہذا انہوں نے ہر معاملے میں عائشہ کا مکمل ساتھ دیا۔ عائشہ کی سادہ سی شادی

Read more

ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی: دکھی انسانیت کو جن پر ناز ہے

ڈاکٹر سید ادیب الحسن رضوی موسوم بہ ڈاکٹر ادیب رضوی ایک بقید حیات عہد ساز اور قابل رشک انسان اور گردے کی بیماریوں کے ماہر ترین پاکستانی طبیب ہیں جن کی بے لوث ملکی طبی خدمات پر شعبہ طب کو بھی ناز ہے۔ 11 ستمبر ان کا یوم پیدائش ہے۔ اس جنم دن پر وہ اپنی عہد ساز زندگی کی 87 ویں بہار دیکھ رہے ہیں۔ 11 ستمبر 1938 کو کلن پور اتر پردیش، ہندوستان میں جنم لینے والے ادیب

Read more

کیریئر کونسلنگ کیوں ضروری ہے؟

دُنیا بڑی تیزی کے ساتھ بدل رہی ہے جس کی وجہ سے انسان کے سوچ و افکار، کام کرنے کے طریقے، رہن سہن، بول چال بھی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں۔ انٹرنیٹ اور جدید ٹیکنالوجی میں ایڈوانسمنٹ ہونے کی وجہ سے انسانی زندگی میں جو تبدیلی 100 سالوں میں ہوتی تھی، اب وہ 10 سالوں میں ہو رہی ہے۔ عقلمندی اور دور اندیشی کا تقاضا ہے کہ انسان بھی اپنے آپ کو حالاتِ حاضرہ کے مطابق ڈالے۔

Read more

اہل ِ مغرب کی نظر میں عورت

اہل ِ مغرب کی یہ تاریخ رہی ہے کہ جب بھی دنیا کے کسی حصے میں عورت کے خلاف ظلم اہل ِ مشرق اور خصوصاً اہل ِ اسلام کریں شور و غل برپا کر دیا کرتے ہیں، پروپیگنڈا بنا دیا جاتا ہے کسی بھی طور اس کو اسلام یا اسلامائزیشن کے ساتھ جوڑ دیا جاتا ہے پھر چاہے وہ انفرادی عمل ہو یا اجتماعی ظلم ہر سطح پر اسلام کے خلاف آواز بلند کی جاتی ہے اس عمل میں ہم

Read more

کامیابی اور میں

ایک باریک خول رکھنا مگر ایک چٹان جیسا مضبوط اندرونی جوہر ہونا ہی کامیابی کا اصل جوہر ہے۔ یہ مضمون کامیابی کے تصور کو اجاگر کرتا ہے۔ اس میں جانے سے پہلے ہمیں یہ سمجھنا ہو گا کہ زیادہ تر لوگوں کے نزدیک کامیابی کا تصور (خاص طور پر تیسری دنیا میں ) کیا ہے۔ آپ کے پاس کتنے پیسے ہیں، آپ کتنے دلیر ہیں، آپ کتنے برانڈز کے دلدادہ ہیں اور آپ کتنے فیشن ایبل ہیں، یہی وہ چیزیں

Read more

قدیم سلک روڈ سے جڑے جدید خوشگوار تعلقات

چین اور مشرق وسطی کے درمیان دیرینہ تاریخی تعلقات ہیں۔ دونوں کے درمیان روابط کی تاریخ قدیم سلک روڈ سے ہے، جو چین اور مشرق وسطی کو جوڑتا تھا اور جس سے ثقافتی اور اقتصادی تبادلوں میں آسانی ہوتی تھی۔ جدید دور میں ان تعلقات میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ ان تعلقات میں ترقی ابھی بھی جاری ہے جس میں دن بہ دن تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ دو روز قبل چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے سعودی

Read more

مَیّا ری

میری ماں جب کسی آدمی کے ساتھ چارپائی کے اوپر ہوتی تو ہم تینوں بہن بھائی چارپائی کے نیچے ہوتے۔ ایسا میری ماں یقیناً ہم بہن بھائیوں کی حفاظت کی خاطر کرتی ہوگی۔ کیوں کہ ہمارا گھر بس ایک کمرہ تھا اور میری ماں ہم کو گھر سے باہر بھیجنا نہیں چاہتی تھی۔ اس نے کبھی کسی لمحے ہم کو خود سے دور نہیں کیا تھا۔ میرے باپ کے چھوڑ جانے کے بعد شاید میری ماں کو اپنے بچوں کا

Read more

جون ایلیا کے کلام میں کردار نگاری

جون ایلیا کا اصلی نام ”سید حسین جوؔن اصغر“ ہے۔ انھوں نے اپنا تخلص ”جوؔن“ لکھا۔ سادہ اور چمکتی ہوئی زبان میں نہایت گہری اور شور انگیز باتیں کہنے والے ہفت زبان، شاعر، صحافی، مفکر، مترجم، نثر نگار، دانشور اور بالاعلان نفی پرست اور انارکسٹ جون ایلیا ایک اوریجنل شاعر تھے۔ جن کی شاعری نے نہ صرف ادب نوازوں کے دل جیت لیے بلکہ آپ نے اپنے بعد آنے والے ادیبوں اور شاعروں کے لیے زبان و بیان کے نئے

Read more

چپ ہوں تو کلیجہ جلتا ہے!

  جو شخص اس زندگی کی لذتیں چاہتا ہے ہم اس کے اچھے اعمال کا بدلہ یہیں چکا دیتے ہیں اور کوئی کمی نہیں کرتے۔ یہ وہ لوگ ہیں جن کے لیے آخرت میں آگ کے سوا کچھ نہیں ہو گا۔ آج ہمیں اپنی تہذیب یکسر بھول گئی۔ ہم اسیر دینا ہو گے۔ ہماری ایک تہذیب ہے۔ جس میں پوری زندگی گزارنے کا فلسفہ ہے۔ غریب سے کیسے پیش آنا امیر کے ساتھ کیا سلوک۔ ہم آج کھانا پینا کھیلنا

Read more

نوجوان سیاسی دانشور بلاول بھٹو زرداری

’عمران خان کی پالیسیوں سے اختلاف تھا اور آگے بھی کرتا رہوں گا، لیکن تحریک انصاف ایوان اور کمیٹیاں نہ چھوڑے، آپ جائیں گے تو وہ خوش ہوں گے جو آپ کو یہاں دیکھنا نہیں چاہتے‘ یہ الفاظ تھے پیپلز پارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی تقریر کے جو انہوں آج انہوں نے قومی اسمبلی کے فلور پہ کی۔ آج ایک بار پھر نوجوان بلاول نے اپنے آپ کو کئی پرانے سیاسی بابوں سے بڑا مدبر، سمجھدار اور

Read more

پاکستان میں سماجی و معاشرتی تبدیلیاں

پاکستان میں سماجی اور معاشرتی تبدیلیاں تیزی سے مختلف عوامل کی بنیاد پر وقوع پذیر ہو رہی ہیں، جن میں معاشی ترقی، سیاسی حالات، مذہبی رجحانات، عالمی ثقافتوں کے اثرات، اور جدید ٹیکنالوجی کا کردار نمایاں ہے۔ 1۔ تعلیم اور ٹیکنالوجی: حالیہ دہائیوں میں تعلیمی سطح پر بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹیکنالوجی اور انٹرنیٹ کے پھیلاؤ نے نہ صرف لوگوں کی معلومات تک رسائی بڑھائی بلکہ نئی نسل میں جدت اور کاروبار کے مواقع بھی فراہم کیے ہیں۔ لیکن

Read more

کم عمری کی شادی، ایک سنگین سماجی مسئلہ

پاکستان میں کم عمری کی شادی ایک سنگین سماجی مسئلہ ہے جو لڑکیوں کی تعلیم پر گہرے منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ جہاں لڑکیوں کو کم عمری میں ہی شادی کے بندھن میں باندھ دیا جاتا ہے، ان کے تعلیمی اور پیشہ ورانہ مواقع کو محدود کرتے ہوئے۔ کم عمری کی شادیوں کے باعث نہ صرف لڑکیوں کی جسمانی اور ذہنی نشو و نما متاثر ہوتی ہے بلکہ ان کی تعلیم بھی اکثر ختم ہو جاتی ہے۔ پاکستان کے مختلف

Read more

جھوٹ کا جادو!

جھوٹ میں ایک جادو ہوتا ہے جو انسان کی سچ ماننے کی صلاحیت کو مدھم کر دیتا ہے، جبکہ سچ اکثر کڑوا اور ناقابل برداشت ہوتا ہے۔ جھوٹ شائستگی اور دلکش انداز میں پیش آتا ہے، جبکہ سچائی کی پیشکش سادہ اور بورنگ ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا نے جھوٹ اور سچ کی جنگ کو ایک نئی سطح پر پہنچا دیا ہے، جہاں جھوٹ کی کشش سچ کی سادگی پر غالب آتی ہے۔ حال ہی میں لندن میں فسادات ایک جعلی

Read more

وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے بجلی کے بلوں میں ریلیف

آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے اور رقبے کے لحاظ سے دوسرے بڑے صوبے پنجاب کی وزیر اعلی مریم نواز کی جانب سے صوبے بھر کی عوام کو بجلی کی مد میں پینتالیس ارب روپے کا ریلیف دیا گیا۔ جس میں 201 یونٹس سے 500 یونٹس استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی دی گئی۔ ایسے تمام صارفین کے بجلی کے بلوں پر موجودہ بل کی رقم کے ساتھ ریلیف کے بعد واجب الادا رقم لکھی آئی۔ مہنگائی

Read more

ماحولیات، خستہ حال زمین اور ہنگامی اقدامات کی ضرورت

ولیم جے۔ بیرنسٹن نے اپنی کتاب ”دی برتھ آف پلینٹی“ میں لکھا ہے کہ 1800 ء کے بعد لوگوں کے طرزِ زندگی میں تبدیلیاں آنے لگیں اور انسان آسائش پسند ہونے لگا۔ اس وجہ سے نت نئی چیزیں بننے لگیں اور سائنسی ایجادات کے باعث صنعتی انقلاب نے جنم لیا اور اس نے ماحول پر اپنے منفی اثرات مرتب کرنا شروع کر دیے۔ جس وجہ سے زمین کا درجہ حرارت 1۔ 1 سینٹی گریڈ بڑھ گیا اور جو اب تک

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل کی خدمات

ڈاکٹر خالد سہیل ایک ماہر نفسیات اور گرین زون سائیکالوجی کے بانی ہیں۔ میں نے چند سال پہلے ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران ڈاکٹر خالد سے ملاقات کی تھی، لیکن اس کے بعد یہ مُلاقات ہماری دوستی میں بدل گئی اور ہم نے مختلف موضوعات پر خیالات کا تبادلہ شروع کر دیا۔ ڈاکٹر خالد سہیل نہ صرف اپنے پیشے میں ماہر ہیں بلکہ وہ ایک مصنف، شاعر اور فلسفی بھی ہیں۔ وہ خود کو انسانیت پسند کہتے ہیں۔ ان

Read more

یوٹیلٹی سٹورز کی تنظیم نو

وفاقی حکومت فی الوقت یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش بارے تذبذب کا شکار ہے۔ دراصل پچھلے کچھ ماہ سے سیکرٹری انڈسٹریز کے بار بار تبادلوں اور کچھ دیگر وجوہات کی وجہ سے یوٹیلٹی سٹورز بارے حکومتی فیصلہ کے لئے بہت کم وقت لیا گیا۔ یہ حکومت کی رائٹ سائزنگ بارے جاری حالیہ کیمپین بابت ایک اہم قدم تصور کیا جا رہا تھا۔ خیر حکومت کی طرف سے اسے مؤخر کرنا فی الحال ایک صائب قدم ہے۔ شاید زیادہ لوگوں کو

Read more

فاصلہ کم نہ ہوا

  سارنگ نے سکول جانا شروع کر دیا تھا۔ سکول جانا دیکھا دیکھی تھا۔ وہ بغیر کسی منصوبہ بندی اور مقصد کے سکول جانا شروع ہوا تھا کیونکہ سکول تو فارغ لوگوں کا کام تھا جبکہ سارنگ حصول مردانگی کے بعد بہت مصروف ہو چکا تھا۔ اس کے سکول جانے میں شوق سے زیادہ مجبوری کا عنصر پنہاں تھا۔ سارنگ خان کام کا بہت شوقین تھا اور بڑے بڑے کاموں کو چیلنج سمجھ کر کرتا تھا۔ اپنی نو عمری میں

Read more

میں اپنے رب کو بتاؤں گا

میں جب اپنے رب کے حضور پیش ہوں گا۔ اس کو وہ سب قصے سناؤں گا جو میں نے دیکھے اور میرے ساتھ پیش آئے۔ میری ماں مجھے کبھی ایدھی فاؤنڈیشن اور کبھی ہمدرد دواخانہ کہتی تھی۔ کیوں کہ سب زمانے کے دکھ مجھے محسوس ہوتے تھے۔ میں اپنے رب کو بتاؤں گا وہ سب کچھ جو اس کو پہلے سے پتہ ہیں۔ میں کیسے کیسے انسانوں کی دلجوئی کرتا تھا اور وہ کیسے میرا دل دکھاتے تھے۔ میں نے

Read more

چالیس برس کا ساتھ

دونوں قبریں چالیس سال سے کھدی ہوئی تھیں اور اپنے مردوں کے انتظار میں تھیں۔ ہر سال بارش کے دنوں قبروں میں پانی بھر جاتا اور وہ ایک گڑھے کی شکل اختیار کر لیتیں۔ اندرونی حصہ جسے سل رکھنے کے لئے کاٹا گیا ہوتا زائل ہوجاتا۔ سل جسے قبر کے قریب ہی رکھا گیا ہوتا اس طرح کیچڑ میں دھنس جاتی کہ بارش کے بعد اسے نکالنا مشکل ہو جاتا۔ پچھلے چالیس سال میں چار بار نئی سلیں لائی گئی

Read more

فاصلہ کم نہ ہوا

  سارنگ نے سکول جانا شروع کر دیا تھا۔ سکول جانا دیکھا دیکھی تھا۔ وہ بغیر کسی منصوبہ بندی اور مقصد کے سکول جانا شروع ہوا تھا کیونکہ سکول تو فارغ لوگوں کا کام تھا جبکہ سارنگ حصول مردانگی کے بعد بہت مصروف ہو چکا تھا۔ اس کے سکول جانے میں شوق سے زیادہ مجبوری کا عنصر پنہاں تھا۔ سارنگ خان کام کا بہت شوقین تھا اور بڑے بڑے کاموں کو چیلنج سمجھ کر کرتا تھا۔ اپنی نو عمری میں

Read more

حقیقت پسند قیادت اب کہاں سے لائیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لیڈرشپ کا تصور ہمیشہ سے اہم رہا ہے ۔ لیکن پاکستان میں لیڈرشپ کا مفاد پرست رویہ بھی لیڈر شپ کی ناکامی کی ایک بڑی وجہ ہے ۔ مفاد پرست لیڈر شپ وہ ہوتی ہے جو عوامی مفادات کے بجائے ذاتی اور جماعتی مفادات کو ترجیح دیتی ہے ۔ یہ لیڈر اکثر عوام کے اعتماد کو ٹھیس پہنچاتے ہیں اور اپنے وعدوں سے پھر جاتے ہیں۔ اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ

Read more

ادب اور امن

آئے دن مختلف موضوعات کو زیر غور لایا جا تا ہے، تفکرات قلمبند کیے جاتے ہیں، تبصرے ہوتے رہتے ہیں اور لوگوں کی نظروں سے بھی گزرتے ہیں۔ لیکن آج جو موضوع زیر قلم ہے وہ ہے ”ادب اور امن“ یہ ایسے شائستہ اور اطمینان بخش الفاظ ہیں کہ انہیں سن کر دل کو خوشی اور دماغ کو سکون میسر ہوتا ہے۔ سکون اور خوشی دو ایسے کیفیات ہیں جو امید افزا ہونے کے ساتھ ساتھ حوصلہ افزا بھی ہیں۔

Read more

طبلہ نواز

نبیل کے لئے ماضی کی وہ بہشت اب ایک دوزخ بن گئی تھی۔ وہ ہمیشہ سوچا کرتا تھا کہ ریٹائر ہو جانے کے بعد وہ موسیقی کے شوق کی طرف پوری توجہ دے گا۔ طبلہ، اس کی روح، اس کا جنون۔ اور وہ پانچ سال تک اس کی ہر تال میں محو رہا۔ ریاضت، مشق، اور نبیل۔ چھوٹا طبلہ ’دایاں‘ اور بڑا طبلہ ’بایاں‘ ، ان پہ نبیل کی ہتھیلیاں اور انگلیاں اس طرح ٹکراتی تھیں جیسے کسی کمپیوٹر پروگرام

Read more

ففتھ جنریشن کے سپاہی یا ڈیجیٹل دہشت گرد

پاکستان تحریک انصاف کا گزشتہ روز کا جلسہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دھمکیوں، تشدد، ریاستی جبر اور بدترین انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے باوجود لوگوں کو باہر نکلنے سے کبھی نہیں روکا جا سکتا۔ پاکستان جیسے ملک میں جہاں قانون یا آئین کا احترام نہیں ہے اور خاص طور پر 9 مئی کے واقعے کے بعد جب ایک خاص سیاسی جماعت کو سانس لینے کی بھی اجازت نہیں ہے ایسے میں چاروں صوبوں سے جان ہتھیلی پر

Read more

امریکی انتخابات اور پاکستانی سیاست پر ممکنہ اثرات

پاکستان کی سیاسی پارٹیاں اور اسٹیبلشمنٹ امریکہ کے نومبر میں ہونے والے انتخابات پر نظریں جمائے ہوئے ہیں۔ شروع میں ایسے لگ رہا تھا کہ ٹرمپ یہ الیکشن آسانی سے جیت جائیں گے مگر جو بائیڈن کے انتخابات سے دستبرداری کے بعد سخت مقابلہ کی توقع کی جا رہی ہے۔ اپنی پارٹی کے اندر جو بائیڈن کی نامقبولیت کے مقابلے میں کملا ہیرس ڈیموکریٹس کی ایک متفقہ امیدوار کے طور پر سامنے آ چکی ہیں ان کے آنے سے ڈونلڈ

Read more

جامعہ عروة الوثقٰی ایک عظیم شاہکار

رواں سال کی بات ہے۔ جنوری کی 23 تاریخ تھی۔ صبح سویرے میری آنکھ کھلی۔ ہوا میں کافی خُنکی تھی مگر آغا سید جواد نقوی سے ملنے کی تڑپ نے جسم کو گرما دیا تھا۔ تھوڑی دیر کے بعد میں اپنا بیگ لے کر شاپ تک آ گیا۔ دس بجے کے قریب برادرز اور محمد حسین شاپ پر آ گئے انھوں نے کہا گاڑی آ گئی ہے چلو لاہور چلتے ہیں۔ میں اپنے روحانی اور فکری بھائیوں کے ساتھ باغوں

Read more

قاضی عبد الرشید: کوئی کہاں سے تمہارا جواب لائے گا

آغا شورش کاشمیری کے نام سے کون واقف نہیں۔ انہوں نے آمریت کے خلاف جس بہادری سے جنگ لڑی وہ اپنی مثال آپ ہے۔ یقیناً اس راہ میں آنے والی مشکلات کا جس پامردی سے سامنا کیا اس کی نظیر پاکستان کی تاریخ میں مشکل سے ملے گی۔ ان کا ایک شعر ان کی جد و جہد کا لب لباب بیان کر رہا ہے : ہمارے بعد کہاں یہ وفا کے ہنگامے کوئی کہاں سے ہمارا جواب لائے گا۔ قاضی

Read more

انقلاب آ گیا!

ایک طرف تو پاکستانی عوام مہنگائی اور پریشانیوں کا رونا روتے نہیں تھکتے، جس قوم کے لئے ایک وقت کا کھانا کھانا بھی مشکل ہو، تو دوسری طرف بارش کی تباہ کاریوں کی وجہ سے کہیں سڑکوں پر پانی کھڑا ہے تو کہیں گھر ندی نالوں کا منظر پیش کر رہے ہیں، کہیں بجلی غائب تو کہیں پانی غائب ہے وہیں کپڑے ہوں یا کسی برانڈ کی سیل، کوئی نیا ہوٹل ہو یا نیا شاپنگ مال یہی لوگ سب کچھ

Read more

زرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی

شاہد علی پنڈی بھٹیاں کے گاؤں بہار والا کا رہائشی ہے، کچے راستے پر روزانہ پانچ کلو میٹر پیدل چل کر مرکزی شاہراہ لاہور سرگودھا سڑک پر پہنچ کر بذریعہ عوامی بس شہر پہنچا ہے وہاں سے مزید تین کلو میٹر پیدل سفر کر کے کالج پہنچتا تھا اور کالج سے واپسی پر بھی سخت موسم کو جھیلتا ہوا واپس گھر جاتا۔ ذہنی توازن ٹھیک نہ ہونے کے ناتا شاہد کے والد فیملی کی دیکھ بھال نہیں کر سکتے تھے

Read more

سیاسی ڈرامہ

پاکستان میں سیاسی رسہ کشی اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو ملکی سیاست کے ایک پیچیدہ اور حساس پہلو کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ میں اکثر اوقات سیاسی جماعتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان کشمکش رہی ہے، جو مختلف وجوہات کی بنا پر سامنے آتی ہے پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کو عموماً فوج اور خفیہ ایجنسیوں کے تناظر میں دیکھا جاتا ہے، جن کا ملکی سیاست پر بڑا اثر رہا ہے۔ پاکستان میں فوج نے کئی بار براہ

Read more

موسمی تبدیلی کے انسانی زندگی پر اثرات

 موسمی تبدیلی (Climate Change) ایک عالمی مسئلہ ہے جو زمین کے مختلف حصوں پر مختلف انداز سے اثر انداز ہو رہا ہے۔ ان موسمی تبدیلیوں کے ماحولیاتی اور انسانی زندگی پر گہرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ موسمی تبدیلی کے ماحولیاتی اثرات بے شمار ہیں، اور ان کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ سب سے زیادہ نمایاں اثر زمین کے درجہ حرارت میں اضافہ ہے، جو گلوبل وارمنگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے گلیشیئرز تیزی

Read more

جلسہ، جلوس، احتجاج اور ہڑتال: اظہار رائے کی آزادی

نو مئی دو ہزار تئیس کے بعد سے پاکستان میں عوامی اجتماعات اور اظہار رائے پر ایک مخصوص انداز سے پابندی لگائی جا چکی ہے، اگر کہا جائے کہ حکومتی اور اسٹیبلشمنٹ کی منظور نظر جماعتیں، گروہ ہی اپنے جلسے، جلوس اور بیان دے سکتے ہیں تو غلط نہ ہو گا۔ ایک دور تھا جب مولانا فضل الرحمان، مریم نواز اور بلاول بھٹو اسلام آباد میں جلسے کرنے آتے تھے تو اس وقت کے وزیر اعظم کہا کرتے تھے کہ

Read more

تاریخی مادیت اور کارل مارکس

مارکس جن کا پورا نام کارل مارکس تھا مارکس کا نام اقتصادیات، فلسفہ اور سیاست کے میدان میں بہت اہمیت رکھتا ہے۔ مارکس کے مطابق ماضی اور حال کی پوری انسانی تاریخ طبقاتی کشمکش کی تاریخ رہی ہے ہر دور میں سماج میں دو طبقات رہے ہیں ایک وہ طبقہ جو پیداوار کے ذرائع زمینوں، ہلوں، مشینوں اور سرمایہ پر قابض رہا ہے جبکہ دوسرا طبقہ وہ طبقہ جس کے پاس اپنی محنت کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا۔ کارل

Read more

ملکی دفاع میں پاکستان نیوی کا قائدانہ کردار

نامور فلسفی ہیگل نے ایک بار کہا تھا کہ ”I have yet to discover a strong nation with a painful past“ یعنی مجھے ابھی تک ایک ایسی مضبوط قوم کی تلاش ہے جو دردناک ماضی رکھتی ہو۔ تاریخ اس بات کی شاہد ہے کہ لگن اور برداشت جیسے جذبے ہی قوموں کے عروج و زوال کا تعین کرتے ہیں۔ کچھ قومیں محض زندہ رہنے کے لئے جد و جہد کرتی ہیں جبکہ کچھ قومیں عظیم مقاصد کے حصول کے لئے

Read more

گیسو تراش

نائی کی دکان پر جانا بچپن سے ہی بہت چیلنجنگ رہا ہے۔ بچپن میں ابا لے جا کر زبردستی گنجا کروا دیتے تھے اور ہم روتے بلبلاتے رہ جاتے تھے۔ نائی سے تعلقات اسی دور میں خراب ہونا شروع ہوئے جب وہ ہماری بجائے ابا کی سائیڈ لے کر سر پر موٹی یا باریک مشین پھیرتے ہوئے ایک کی چار لگاتا جاتا تھا اور نئی نسل کا نوحہ پڑھتا جاتا تھا۔ نوے کی دہائی میں چارجنگ والے ہیئر ٹرمر نہیں

Read more

ملزمہ نتاشا کو سزا ملنی چاہیے

کارساز روڈ حادثے میں جاں بحق باپ بیٹی کے ورثاء نے ملزمہ نتاشا کو معاف کر دیا ہے۔ نیوز ہے کہ یہ معافی پانچ کروڑ روپے سے زیادہ رقم کے عوض ہوئی ہے۔ کارساز روڈ حادثہ، باپ بیٹی کی فوتگی، اور ورثاء کا کیس میں معافی نامہ قانون و انصاف کی سوال پر سوالیہ ہے! اگر دیکھا جائے تو روڈ حادثات میں زخمی ہونے اور مرنے والوں کے حوالے سے ویسے ہی قانونی چارہ جوئی انتہائی کمزور ہے۔ خود قانونی

Read more

پاکستان میں بڑھتا ہوا انرجی بحران

آج میں ایک ایسے سنگین مسئلے پر بات کرنے جا رہا ہوں جو ہمارے ملک کی ترقی اور عوامی زندگی پر منفی اثرات مرتب کر رہا ہے۔ یہ مسئلہ ہے ”پاکستان میں بڑھتا ہوا توانائی بحران“ ۔ توانائی کی کمی وہ چیلنج ہے جس کا ہم برسوں سے سامنا کر رہے ہیں، لیکن افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ اس بحران سے نمٹنے کے لیے ہمارے پاس کوئی موثر حکمت عملی موجود نہیں۔ توانائی کا بحران ہمارے ملک کے

Read more

شاعروں کے تخیلات پر کچھ ادبی اجتہاد

بھلے عمل میں متحرک نہ سہی مگر شعراء معاشرے کے انتہائی ذہین لوگ ہوتے ہیں اور ان کی پر و ازِ تخیل، ماورائے ثریا ہوتی ہے۔ یہ بڑے بڑے انقلابوں، بلووں اور معاشقوں کے راہ ہموار کرتے ہیں۔ بس ذرا عائلی اور خاص کر مالی حالات ناگفتہ بہ رہتے ہیں۔ شعرا تعارف کے سوا ہر شے کے محتاج ضرور سہی مگر خودداری و وضع داری کے موجب اظہارِ احتیاج کے محتاج نہیں ہوتے۔ شیکسپئر نے تو مذاق میں کہا تھا

Read more

غریبوں کا آکسفورڈ، دانش سکولز سنٹر آف ایکسیلنس مظفرگڑھ

موجودہ دور سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دور ہے۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں مہارت رکھنے والی قومیں دنیا پر حکمرانی کر رہی ہیں، لیکن ہماری بدقسمتی ہے کہ قیام پاکستان سے آج تک ملک میں یکساں نظام تعلیم کا نفاذ نہ کر پائے۔ پاکستان میں تعلیم غریب و نادار طالب علموں کی پہنچ سے دور ہے۔ امراء کے بچے ایچی سن کالج، نسٹ، بیکن ہاؤس، ایجوکیٹرز، بلوم فیلڈ، دیگر نجی تعلیمی اداروں، امریکا، برطانیہ کے مہنگے کالجوں اور یونیورسٹیوں

Read more

پاکستان ایک خواب

آئے روز سوشل میڈیا پر گردش کی جانے والی خبریں میرے رونگٹے کھڑے کر دیتیں ہیں کہ کیا ہم آزاد ہیں؟ کیا ہم آزاد مملکت میں جی رہے ہیں؟ کیا ہم آزاد مملکت کے شہری ہیں؟ کاش ہم ہوتے آزاد مملکت کے باسی، کاش یہ وطن ہمارے قائد اور اقبال کے خواب جیسا ہوتا، کاش یہ ویسا ہوتا جیسا اس کو بنانے کے لیے ہمارے بزرگوں نے لاکھوں کروڑوں قربانیاں دے دیں۔ مگر نہ تو کوئی قائد جیسا نکلا اور

Read more

تفرید : چند تحریریں

انسانی سرشت تنوع کی خوگر ہے۔ سروائیول اوّ دا فِٹیسٹ (Survival of the fittest) نے خوب سے خوب تر کی جستجو کو انسانی سرشت کا جزوّ لازم بنا کر پیش کیا تو قلب و نظر اور عقل و فکر میں جدّت طرازی کو وجود بخشا گیا جس سے یکسانیت کا جلد از جلد شکار ہونے کی راہ ہموار ہوئی اور تفرید نے جنم لیا۔ تعمیر و تخریب کو پیرالل رکھ کر ’تفرید: چند تحریریں‘ نے اپنے عنوان میں موجود پیراڈوکسی

Read more

افریقہ کے چہرے پر خوشی کے آثار ماضی کے غم مٹا سکیں گے؟

چین افریقہ تعاون فورم کا سربراہی اجلاس 4 سے 6 ستمبر 2024 تک بیجنگ میں منعقد ہوا جس میں بر اعظم افریقہ کے 50 سے زائد ممالک کے سربراہان نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں اقوام متحدہ کے سیکٹری جنرل انتونیو گوتریس کے علاوہ کئی بین الاقوامی اور افریقی تنظیموں، میڈیا کے نمائندوں اور سفارتی حلقوں نے شرکت کی۔ اس اجلاس کے دوران چین کے صدر شی جن پھنگ نے کئی افریقی ممالک کے سربراہان اور افریقی یونین کے صدر

Read more

کیا ہم انسان نہیں ہیں

میں نوکری پر تھا اور مُجھے گیارہ ماہ ہو چکے تھے۔ میں کوئی لمبی چھٹی نہیں گیا۔ بس جب بھی جاتا تھا تو ایک دو دن گھر کا چکر لگاتا اور واپس آ جاتا۔ کیونکہ ایک تو کام بہت زیادہ تھا باقی کچھ نئی ایپ پر کام کرنا تھا شاید جو اس وقت ضروری تھا۔ اسی کشمکش میں تھا اور اس ماہ بارشوں نے بھی، پوری زندگی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بارشوں کی وجہ ایک میرا گھر کیا، آدھا پاکستان

Read more

آٹھ ستمبر بحری تاریخ میں سنہری باب

بحریہ یا میری ٹائم فورس کسی ملک کی مسلح افواج کی وہ شاخ ہے جو بنیادی طور پر بحری یعنی دریا کے کنارے، ساحلی علاقے، یا سمندر میں پیدا ہونے والی جنگی کارروائیاں اور متعلقہ افعال کی دیکھ بھال کرے۔ بحریہ کا تزویراتی جارحانہ کردار کسی ملک کے ساحلوں سے باہر کے علاقوں میں سمندری راستوں کی حفاظت کرنا، قزاقی کو روکنا یا ان کا مقابلہ کرنا، ۔ بحریہ کا تزویراتی دفاعی مقصد دشمنوں کی طرف سے سمندری پروجیکشن آف

Read more

اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف احتجاج

تقریباً گیارہ مہینے سے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو اور اس کی کابینہ کے حکم سے اسرائیلی قابض فوج، غزہ کی پٹی میں، نسل کشی کا ارتکاب کر رہی ہے۔ وزیر اعظم کی ضد ہے کہ وہ اپنی طاقت سے مغویوں کو آزاد کرائے گا۔ وہ حماس کو ختم کر کے رہے گا۔ گیارہ مہینے کی طویل مدت کے بعد ، وہ اپنے مقاصد کے حاصل کرنے میں اب تک کامیاب نہیں ہوسکا ہے۔ وہ حماس کے بہانے اپنے مہلک

Read more

میڈل اور چالیس سال کا قحط

جیسے ہی 2024 کے اولمپک میں سونے کا تمغہ جیتا گیا، اس شاد خبر نے 1984 میں پہنچا دیا۔ صد افسوس، 3 سونے، 3 چاندی اور 2 کانسی (ٹوٹل 8 ) تمغے جیتنے والی قومی کھیل کی ٹیم پچھلے تین اولمپکس ( 2016، 2020، 2024 ) کے لئے کوالیفائی نہ کر سکی۔ نمناک آنکھوں سے ارشد ندیم کی جیت والی خبر سنی اور پڑھی، خراجِ تحسین کا سلسلہ جاری ہے۔ چالیس سال بعد اولمپکس کے مہان سٹیج پر پاکستان کا

Read more

کچے اور پکے کے ڈاکووں کا آسان علاج

پاکستان میں کچے اور پکے کے ڈاکو عوام اور خواص دونوں کے لئے درد سر بن چکے ہیں، کچے کے ڈاکو بندوق دکھا کر لوٹتے ہیں تو پکے کے ڈاکو قانون کا لبادہ اوڑھ کر جیب خالی کرتے ہیں۔ فورسز اور حکام جان توڑ کوشش کے باوجود ان ڈکیتوں کو روکنے میں ناکام ہیں۔ کچے کے ڈاکو سندھ اور پنجاب کی دریائی پٹی میں سرگرم مجرم گروہ ہیں، یہ اغوا، بھتہ خوری اور قتل سمیت اپنی پرتشدد سرگرمیوں کے لیے

Read more

اصغر ندیم سید، احوال و آثار

تعارف *اصغر ندیم سید بحیثیت ڈراما نگار۔ :* گزشتہ نصف صدی سے اردو دنیا کے افق پر چھائی رہنے والی شخصیات میں سے ایک نام اصغر ندیم سید کا بھی ہے۔ اصغر ندیم سید ہمہ جہت ادبی ہیں۔ آپ اردو ادب کے استاد ہونے کے ساتھ ساتھ ڈراما نگار، صحافی، شاعر، افسانہ نگار۔ اور ناول نگار بھی ہیں۔ اصغر ندیم سید کی علمی و ادبی کارگزاریاں کم و بیش تیس سالوں یہ محیط ہیں۔ لیکن ادب میں جس شعبے سے

Read more

افسانہ: ایمبولینس

آسمانی موسم کی شدت اپنی جگہ تھی جو صرف اور صرف لو برسا رہی تھی اور زمینی شدت تو اس سے کہیں زیادہ تھی جو انسانی خون کی پیاسی بنی پھر رہی تھی ملکی حکمران سیاست میں خونی ہولی کھیل رہے تھے سڑکوں پر ہر وقت ہڑتال اور گنڈا گردی کا سماں تھا کوئی کسی پارٹی کے شخص کو تشدد کا نشانہ بنا رہا تھا تو کوئی کسی پارٹی کے شخص کو تشدد کا نشانہ اور عوام سیاسی ہتھکنڈوں کو

Read more

اختر مینگل کا استعفا۔ کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا

جسدِ قومی کو لاحق مرض بھی معلوم ہے، تشخیص بھی بارہا کی جا چکی اور علاج بھی ناممکن نہیں، مگر ”مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی“ بلوچستان لہو لہو ہے ایسے ماحول میں اختر مینگل کا استعفا کسی دھماکے سے کم نہیں۔ اختر مینگل سردار عطاء اللہ مینگل کے صاحب زادے ہیں جنہوں نے سردار ہونے کے باوجود جون 1972 ء میں بلوچستان اسمبلی میں سرداری نظام کے خاتمے کی قرار داد پیش کی وہ اس وقت قائد ایوان

Read more

ڈیمنشیا

صالحہ خاتون کو ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر رہنے لگا تھا، موٹاپے کی وجہ سے وہ بہت زیادہ کام کاج کرنے کے قابل نہیں رہی تھیں، مگر سب سے بڑی تبدیلی ان کے مزاج میں آئی تھی۔ بعض اوقات وہ انتہائی غیر معقول رویہ اختیار کر لیتی تھیں، ان کی بے جا ضد اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے ان کے گھر والوں کو بھی بہت سارے مسائل کا سامنا تھا۔ ان کی یاداشت کمزور ہوتی جا رہی تھی۔ اکثر

Read more

چڑیاں کیوں غائب ہو رہی ہیں؟

پہلی کے قاعدے میں جب ”چ“ سے چڑیا پڑھتے تھے تو تصویر دیکھ کر سمجھنے میں بڑی آسانی ہوتی تھی کیونکہ ہر جانب چڑیوں کا شور، چہچہاہٹ اور ان کی اُڑان نظر آتی تھی پھر چڑیا اور چڑے کی بے شمار کہانیاں اور نظمیں بھی نصاب کا حصہ تھیں۔ ہماری مائیں اپنے بچوں کو زیادہ تر چڑیوں کی کہانیاں اور نظمیں ہی سناتی تھیں، چڑیا کی اس کے بچے سے مثالی محبت کی داستان بچے کی توجہ اپنی جانب مبذول

Read more

ذہن میں اور کچھ آتا بھی نہیں

جمہوری نظام میں عوام کی رائے دہی کے بنیاد پہ ایک منتخب پارلیمان وجود میں آتا ہے۔ اس نظام میں طاقت کا سر چشمہ عوام ہی ہوتا ہے۔ انتخابی عمل میں عوام اسی سوچ کے تحت اپنے رائے دہی استعمال کرتے ہیں کہ جو کوئی بھی جیت جائے اور حکومت کا باگ ڈور سنبھال لی اس کی پالیسیوں کا محور عوام ہی ہو گا۔ اپوزیشن کا حکومت سے اختلاف بھی عوام کے لیے ہو گا۔ آئین ساز ایوانوں میں قانون

Read more

تعلیم ہماری اولین ترجیح

آج سے تقریباً دو سو سال پہلے مشہور امریکی دانشور ایڈورڈ ایوریٹ نے کہا تھا ”کسی بھی ملک کی آزادی کا تحفظ اس کے تعلیم یافتہ لوگ اس ملک کی فوج سے زیادہ بہتر انداز میں کر سکتے ہیں“ اس ایک جملے نے فکرو شعور رکھنے والی دنیا کی کایا پلٹ کر رکھ دی اور انہوں نے تعلیم کو اپنی اولین ترجیح بنالیا۔ یہی بنیادی فلسفہ آج کی جدید فکری سوچ رکھنے والی دنیا کے ماتھے کا جھومر ہے۔ اگر

Read more

ریحان سکول: اپنی نوعیت کا منفرد سکول

ایک ایسا تعلیمی ادارہ جہاں آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور فری لانسنگ کی بدولت اسٹوڈنٹس کو مستقبل کی قیادت کے لئے تیار کیا جا رہے ہے۔ گزشتہ دنوں اپنے اسلام آباد کے دورے کے دوران میری ملاقات مختلف اداروں کے سربراہان سے ہوئی۔ ان میں ایک منفرد ملاقات ایک ایسے استاد اور ٹیکنالوجی کی دُنیا کے منفرد نام جناب ریحان اللہ والا سے ریحان فاؤنڈیشن کے سکول بارہ کہو، اسلام آباد میں ہوئی۔ اس ملاقات کا مقصد ریحان سکول کی اپروچ

Read more

یوم دفاع پاکستان

یوں تو جب سے پاکستان معرض وجود میں آیا ہے تب سے اب تک اللہ تعالی کی مدد سے ہر قسم کے حالات میں فتح و نصرت پاکستان کے حق میں آئی ہے۔ کٹھن سے کٹھن حالات کا بھی اس قوم نے مقابلہ کیا ہے۔ مگر 6 ستمبر کا دن پاکستانی قوم کے لیے ایک قابلِ فخر قومی دن ہے۔ یہ ہماری قومی اور عسکری تاریخ کا ایک انتہائی یادگار دن ہے۔ اس دن ہم سے لگ بھگ چھ گنا

Read more

پاکستان میں پیپر لیس سسٹم کی ضرورت

ڈیجیٹل ترقی کا حقیقی مفہوم سمجھنا اور اسے صحیح طریقے سے اپنانا آج کے دور کی ایک اہم ضرورت ہے، خاص طور پر پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں۔ بدقسمتی سے، یہاں عام طور پر ڈیجیٹلائزیشن کا مطلب صرف کمپیوٹر پر کام کرنا اور کاغذی دستاویزات کو ڈیجیٹل فارمیٹ میں تبدیل کرنا سمجھا جاتا ہے۔ زیادہ تر لوگوں کا خیال ہے کہ کمپیوٹرائزیشن کا مقصد دستاویزات کو کمپیوٹر پر ٹائپ کر کے پرنٹ نکالنا اور پھر ان کی فوٹو کاپی

Read more

مطالعے کی افادیت

کیا کوئی مطالعے کی افادیت سے انکار کر سکتا ہے؟ مطالعہ جہاں علم کی وسعت اور علم کی تخلیق و تعمیر کا مخزن ہے تو وہاں مطالعہ فکری، علمی، اخلاقی، روحانی اور نفسیاتی وسعت اور فعالیت کا ذریعہ بھی ہے۔ مطالعہ جہاں تعمیرِ خودی، تفسیرِ افکار، کشفِ اسرار، تبحّر علمی، ذہن و عقل اور شخصیت کی آبیاری اور کسرِ ضیاع وقت کا باعث ہے تو وہاں مطالعہ رشد و تکمیلِ انسانی، عقل و شعور میں اضافہ، شعور کی بیداری اور

Read more

ایک تھا جنگلی جانور

یاد پڑتا ہے کہ کسی فلاسفر نے یہ کہہ رکھا ہے کہ انسان سماجی حیوان ہے۔ اس نے یہ کب، کیوں اور کس سیاق میں کہا تھا یاد نہیں، البتہ اتنا یاد ہے کہ پاکستانی منظر نامے سے اس کا ضرور کوئی نا کوئی رشتہ بنتا ہے۔ پاکستانی تناظر میں اس جملے کی تعبیر یوں کی جا سکتی ہے کہ جیسے جانوروں کو جینے کے لیے پانی اور کھانے کی ضرورت ہوتی ہے، پاکستانی عوام کو بھی یوں ہی پانی

Read more

ڈوبتا اسرائیل

اسرائیلی عوام اور سیاسی پارٹیوں کو فلسطینی ایک آنکھ نہیں بھاتے مگر کچھ سیاسی پارٹیاں اور قائدین تو چاہتے ہیں کہ اس علاقے سے فلسطینیوں کا مکمل صفایا کر دیا جائے، ان کے قیدیوں اور مغویوں کو بھوک سے تڑپا تڑپا کر مارا جائے۔ ایسے ہی خیالات کے حامل ایک وزیر با تدبیر ہیں اتمار بن گاویر۔ وہ قومی سیکورٹی کا انچارج وزیر ہے۔ اس نے 26 اگست کو اعلان کیا کہ وہ قبلۂ اول بیت اللہ الحرام الشریف کے

Read more

آزمائشِ قلب در دنیائے فتن

اس پُرآشوب زمانے میں، جہاں دلوں کے آئینے پر نفس کی کثافتیں چھائی ہوئی ہیں اور فکری توازن بگڑ چکا ہے، ایک ایسے فردِ نایاب کا وجود گویا کسی نایاب لعل و گوہر سے کم نہیں، جو عقل کی باتوں کو دل کی گہرائیوں میں پرکھتا ہو۔ جس کی ہر سانس محبت اور اخلاص کی مشک بار خوشبو سے معطر ہو اور جو نفرت، حسد اور عداوت کے آتشیں شعلوں سے خود کو محفوظ رکھنے کی سعی میں مصروف رہتا

Read more

خوف کی راہگزر: بلوچستان میں دہشت گردی کے مظاہر

بلوچستان کی سیاسی، سماجی، اور امن و امان کی صورت حال کافی پیچیدہ اور حساس ہے، اور اس کا پس منظر تاریخی، سماجی، اور اقتصادی عوامل سے جڑا ہوا ہے۔ حالیہ دہشت گردی کی لہر نے اس صورتحال کو مزید خراب کیا ہے۔ اس موضوع پر تفصیل سے بات کرتے ہیں : بلوچستان کی سیاسی صورتحال ہمیشہ سے نازک رہی ہے۔ یہاں پر وفاقی حکومت اور مقامی قوم پرست گروہوں کے درمیان تنازعہ جاری رہا ہے۔ بلوچ قوم پرستی کی

Read more

ستمبر: اس سال پاکستان میں کیا ہو گا

جیسے ہی ستمبر آتا ہے، فضا میں ایک لطیف تبدیلی آتی ہے، ہوا میں ایک سرگوشی جو خزاں کے آنے کا اشارہ دیتی ہے۔ یہ مہینہ موسم گرما کی گرمی اور موسم سرما کی سردی کے درمیان ایک پل کی طرح کھڑا ہے، جو فطرت اور ہمارے اندر ایک پرسکون تبدیلی کا آغاز کرتا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب دن چھوٹے ہوتے جاتے ہیں، اور راتیں اپنے دامن کو وسعت دینا شروع کر دیتی ہیں، اپنے ساتھ خود شناسی

Read more

ڈاکو

پہلے زمانے میں ڈاکو بڑے با اصول ہوتے تھے امیروں کو لوٹتے تھے اور غریبوں میں تقسیم کیا کرتے تھے۔ ماں بہن بیٹی کا احترام کرتے تھے۔ پھر وقت بدلا اور ڈاکو بدلنا شروع ہو گئے ڈکیتی کی نوعیت بھی تبدیل ہونے لگی۔ اغوا برائے تاوان، بھتہ، سپاری اور قتل جیسی ڈکیتیاں شروع ہو گئیں۔ گزارا پھر بھی ہو رہا تھا۔ لیکن جو اگلی ڈکیتی شروع ہوئی وہ وطن فروشی کی ڈکیتی تھی۔ بس اپنے وطن کے خلاف آگ منہ

Read more

انٹرنیٹ کی دنیا میں گُم انسانی رشتے

انٹرنیٹ کے دور سے پہلے زندگی گزارنے کا انداز بہت ہی مختلف تھا، جہاں زندگی کا ہر کام ہر پہلو آج کے دور سے مختلف تھا۔ آج میں اور آج کے نوجوان شاید اس دور کا تصور بھی نہ کر سکیں گے جب انٹرنیٹ نہیں تھا، لیکن اس وقت کی سادگی اور خوشیوں کا اپنا ایک الگ ہی مزہ تھا۔ انٹرنیٹ کے بغیر زندگی کی رفتار سست تھی، لیکن اس سست رفتار میں ایک خوبصورتی ایک مزہ تھا جس سے

Read more

ایک خط: میونخ کی غم انگیز دوپہروں سے

! عزیزانِ من یاد تھیں ہم کو بھی رنگا رنگ بزم آرائیاں لیکن اب نقش و نگار طاق نسیاں ہو گئیں شب غم میں گھلتے ہمارے ظلمت کدے پر روشنی کی شال اوڑھے جو سحر نمودار ہوئی تو چلمنوں کی اوٹ سے برستی بارش دکھائی تو دی مگر سنائی نہ دی۔ برسن کا یہ طور اس قدر خاموش اور متوازی تھا کہ نہ ہوا کا زور نہ برسنے کا شور۔ یوں گمان ہوا گویا سارے میں فلک سے زمیں تلک

Read more

وائس چانسلرز تعیناتی کا معاملہ اور دو کروڑ کی آفر

پاکستان میں مسلمان صرف نام کے ہیں مگر اس کے باوجود بھی اللہ تعالیٰ کے احکام پر عملدرآمد اور سنت رسولﷺ مقبول کی پیروی ہم سب پر فرض ہیں۔ ایک حدیث مبارکہ کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ ”ایک مومن ایک سوراخ سے دو بار نہیں ڈسا جاتا“ اس حدیث مبارکہ کا موجودہ حکومت کی سیاسی جماعت سے موازنہ یا تقابل کیا جائے تو ہم بطور پاکستانی اس جماعت کے جھوٹے وعدوں پر کئی بار اعتبار کر کے ملک کو

Read more

فخر عوام مہناز اعوان

عورت ایک بہادری اور جدوجہد کا نام ہے۔ عورت ایک مخلص کردار ہے۔ عورت کا وہ مقام ہے جس کو لطیف سرکار نے اپنی شاعری کی سات سورمیاں کہہ کر پیش کیا تھا۔ عورت وہ تخلیق ہے جس کو خدا نے نایاب بنا کے اس دنیا کے وجود کا حصہ بنایا۔ موجودہ دور کے حساب سے اگر دیکھے گے تو بہت سی خواتین اپنے انقلاب کی جدوجہد میں آگے رہی ہیں۔ ان سب نام نہاد عورتوں میں ایک عظیم اور

Read more

فراقؔ: تجھے اے زندگی ہم دور سے پہچان لیتے ہیں

بیسویں صدی عیسوی کو دنیائے اُردو ادب میں تحریکوں اور رجحانات سے تعبیر کیا جاتا ہے۔ جبکہ انیسویں صدی میں یہ فضا یکسر مختلف تھی۔ مگر جیسے ہی یہ دور ختم ہوا عقلیت پسندی کی تحریک پوری شدت کے ساتھ وارد ہوئی۔ اور اس کے ساتھ کئی اور تحریکیں دیکھتے ہی دیکھتے منظر ِ عام پر آ نا شروع ہو گئیں۔ ان تمام تحریکوں کا ادب پر براہ راست اثر پڑا۔ شاعری ہو یا پھر نثر، فنی، فکری، لسانی، اسلوبیاتی

Read more

جنگ 1965 میں شعرا اور گلوکاروں کا کردار

    عالمی ادب کے مطالعے سے یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ انسانی زندگی کے ہر پہلو میں ادب نے اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔ زیست کے ہر زیر و بم میں انسان کے شانہ بشانہ چلتا آ رہا ہے۔ یونان کے ایتھنز سے لے کر رومیوں تک، اہل چین سے لے کر اہل عرب تک نیز ہر دور کی اقوام کی راہنمائی ادب نے بخوبی کی ہے۔ ہر بڑا ادب رزمیہ عناصر سے متاثر ہوا ہے۔ عالمی

Read more

بلوچستان اور امن۔ جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو

بلوچ عوام کی اکثریت غریب اور شرحِ خواندگی میں سب سے پیچھے ہے۔ ان کے مسائل کا کسی سطح پر بھی سنجیدگی سے جائزہ نہیں لیا جاتا۔ بلوچستان کے مسائل کا ہمیشہ ادھورا تجزیہ کیا جاتا ہے۔ جب تک زمینی حقائق اور سماجی احوال پر دسترس نہ ہو اس وقت تک مسائل کی حقیقی نوعیت سے آگہی ہو سکتی ہے اور نہ ہی علاج ممکن ہے۔ عام بلوچ آج بھی قبائلی نظام کے اندر زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ اپنے

Read more

عمانی لوگوں کے عادات و خصائل

عمانی لوگ اپنے کلچر سے بے حد پیار کرتے ہیں۔ یہ رئیس ابن رئیس ہو کر بھی انگوٹھے والی چپل پہنتے ہیں۔ سر پر روایتی رومال باندھتے ہیں اور سفید دودھیا لباس زیب تن کرتے ہیں۔ سلطنت عمان میں بنگالی، بھارتی، پاکستانی، افریقی، برطانوی، امریکی، مصری، لبنانی، سمیت دیگر قوموں کے لاکھوں لوگ آباد ہیں۔ یہ سب اپنا الگ الگ تہذیبی تشخص رکھتے ہیں۔ کئی دہائیوں سے ان سب کا عمانیوں کے ساتھ بالواسطہ یہ بلا واسطہ سماجی رابطہ ہے

Read more

تانا بانا

ایک انٹرویو میں انضمام الحق بطور کپتان اپنی یاد داشتوں میں سے چیدہ چیدہ باتیں بتا رہے تھے۔ بھارتی بلے باز سہواگ کی عمدہ بلے بازی کو یاد کرتے ہوئے وہ ایک میچ کا حوالہ دیتے ہوئے کہنے لگے کہ وہ سہواگ کا دن تھا اور وہ میدان میں چاروں طرف آزادانہ اپنے انداز سے کھیل رہا تھا۔ گیند باز بھی بدل بدل کے دیکھ لیئے، فیلڈنگ بھی کچھ خاص کارگر نہ ہو کہ گیند فیلڈر کے پاس جائے ہی

Read more

زمانہ ساز لوگوں کی حقیقت اور ضمیر کی کشمکش

دنیا کی رنگینیوں اور چکاچوند میں محو افراد کے بعض طبقے ایسے بھی ہیں جن کی حیات کا منبع و محور فقط دوسروں کی مدح سرائی اور خوشامدانہ فریب کاری پر قائم ہے۔ یہ وہ طائفہ ہے جو اپنے اندرونی خلا اور عدمِ یقین کو چھپانے کے لیے، دوسروں کی عزت و عظمت کو پامال کرنے میں مشغول رہتا ہے۔ یہ لوگ دوسروں کے عیوب کا ڈھونڈنا، ان کے اعمال میں نقائص کا بہانہ تراشنا اور انھیں نکما، بے ہنر

Read more

دانش مندانہ خبریں احمقانہ تبصرے

ہم روزانہ سیاسی و دیگر اہم شخصیات کے بیانات کے حوالے سے خبریں پڑھتے ہیں۔ ان بیانات اور خبروں کے پیچھے ان شخصیات کی دانش مندانہ سوچ کارفرما ہوتی ہے۔ اگر منہ کا ذائقہ بدلنے کے لیے دانش مندانہ بیانات اور خبروں پر احمقانہ تبصرے کیے جائیں تو امید ہے کوئی برا نہیں مانے گا۔ لہٰذا گزشتہ چند دنوں کے دانش مندانہ بیانات اور خبروں پر احمقانہ تبصرے ملاحظہ ہوں۔ خبر: گیس کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری، گھریلو صارفین

Read more

سوچیں کہ آپ کیسے سوچ سکتے ہیں

سوچ انسانی زندگی کا ایک اہم جزو ہے۔ یہ ہی انسان کو اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کرتی ہے۔ سوچ انسانی زندگی کے ہر ایک پہلو پر اثر انداز ہوتی ہے چاہے وہ بات چیت ہو، فیصلہ سازی ہو، مسائل کا حل ہو، تخلیقیت و انوویشن ہو، جذبات کا سامنا ہو یا اخلاقی استدلال ہو۔ آج تک جو بھی تخلیقات وجود میں آئی ہیں وہ سوچ کا ہی نتیجہ ہیں۔ یہ کالم سوچ کے عام تاثر اور حقیقی سوچ

Read more

دہشت گردی کے پے درپے واقعات

ایک طرف ملک میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس 15 اور 16 اکتوبر کو پاکستان میں منعقد ہونے جا رہا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان نے تمام رکن ممالک کے سربراہان کو دعوت نامے بھجوا دیے ہیں پڑوسی ملک بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کو بھی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آنے کی دعوت دی گئی ہے، تو دوسری طرف ملک دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے تانے

Read more

سارک: جنوبی ایشیائی تعاون کی تنظیم اور پاکستان کا کردار

تعارف: سارک (SAARC) یعنی جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم، جنوبی ایشیا کی آٹھ ریاستوں پر مشتمل ایک علاقائی تنظیم ہے جس کا مقصد اقتصادی، سماجی، اور ثقافتی ترقی کو فروغ دینا ہے۔ 8 دسمبر 1985 کو بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں اس کی بنیاد رکھی گئی۔ اس تنظیم میں شامل ممالک بنگلہ دیش، بھوٹان، بھارت، مالدیپ، نیپال، پاکستان، سری لنکا، اور افغانستان ہیں۔ سارک کا مقصد ممبر ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور ترقی کو بڑھاوا دینا ہے

Read more

A City in City

واپسی پہ میں نے نومی کو نیشنل کالج آف آرٹس کے سامنے استنبول چوک میں موجود ایک چھوٹے سے پرندوں کے شہر کا حوالہ دیا تو ہمارے دورے کا اختتام ہو چکا تھا۔ یہ ایک دلچسپ دورہ تھا۔ میرے لیے سب سے مشکل کام صبح سویرے جاگنا تھا۔ دو ہی آپشنز تھے۔ یا تو سویا ہی نہ جائے یا پھر دورہ کینسل کر دوں۔ قرعہ پہلے آپشن کے حق میں نکلا۔ معمول جیت گیا اور میں جاگتا رہا۔ آٹھ بجے

Read more

وہ بادشاہ نہیں بادشاہ گر ہے!

رنگ و عکس کا جادو گر ”پابلو پکاسو“ شہر ملاگا سپین میں ایک آ رٹ کے اسٓتاد کے گھر پیدا ہونے والا ایک بہت مشہور مصور تھا۔ جسے دور جدید کا سب سے بڑا مصور، جو تجریدی مصوری کا موجد کہا جاتا ہے جو بچپن سے ہی مختلف فن پارے بناتے ہوئے جوان ہوا۔ اور اس ہی کی بنائی ہوئی فاختہ عرصہ تک امن پسندی کی علامت رہی اور کلاسیکی اسلوب میں حقیقت نگاری اور تجریدی مصوری میں اپنا نام

Read more

میں سکون چاہتا ہوں

اس وقت دنیا میں رہنے والا ہر شخص حقیقی خوشی اور دلی سکون کا متلاشی ہے۔ ہر وقت ہر جگہ اسے یہی فکر کھائے جا رہی ہے کہ اسے دل کا اطمینان حاصل ہو جائے۔ بعض لوگ مال و دولت میں سکون تلاش کرتے ہیں بعض اچھی نوکری میں سکون تلاش کرتے ہیں بعض اچھی شادی میں خوشی کو تلاش کرتے ہیں اور بعض خوبصورت بنگلوں، کھانوں، کپڑوں اور گاڑیوں میں دل کا سکون اور اطمینان کو تلاش کرتے ہیں۔

Read more

حسد: انسانی فطرت کا ایک منفی پہلو اور اس کے معاشرتی اثرات

انسانی فطرت میں مختلف قسم کے جذبات پائے جاتے ہیں، جن میں سے کچھ مثبت ہیں جیسے محبت، ہمدردی، اور رحم، اور کچھ منفی جیسے غصہ، نفرت، اور حسد۔ حسد ایک ایسا منفی جذبہ ہے جو کسی دوسرے کی کامیابی، خوشحالی، یا خوشیوں کو دیکھ کر پیدا ہوتا ہے۔ یہ ایک ایسی آگ ہے جو انسان کے دل کو جلا کر راکھ کر دیتی ہے اور اس کے دل میں نہ صرف اپنے لیے بلکہ دوسروں کے لیے بھی خوشیوں

Read more

رینٹ اے واٹس ایپ کا فراڈ

والد کے اچانک انتقال کے بعد شہریار پر کنبے کی کفالت کا بوجھ آ پڑا۔ ابھی وہ بی ایس سی ایس کا امتحان دے رہا تھا کہ خبر آئی، اس کے والد کے ٹرک کا موٹروے پر ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے اور حالت نازک ہے۔ شہریار ہسپتال پہنچا، لیکن افسوس کہ اس کے والد سفرِ آخرت پر روانہ ہو چکے تھے۔ مرحوم نے ترکے میں ایک بیوہ، شہریار، دو بہنیں، تین مرلے کا بوسیدہ مکان اور ایک تباہ حال مزدا

Read more

مہاجرین معنی مشکل

شوق آوارگی انسان کو زندگی کے نئے تجربات اور احساسات سے روشناس کراتی ہے جس کو پانا ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے۔ یہ احساسات و تجربات جہاں آپ کو زندگی کی نئی منزلوں کی خوشیاں بخشتی ہیں تو وہی چند لمحات ایسے بھی عطا کرتی ہے جو آپ کی زندگی میں اس قدر گہرے نقوش رقم کر دیتی ہیں وہ آپ کی زندگی کا لازمی جُز بن جاتے ہیں جن سے پیچھا چھڑانا ایسے جیسے موت سے پیچھا چڑھانا،

Read more

عطیہ سید کے فکشن کا اسلوب

اُسلوب وہ سر چشمہ ہے یا وہ فن ہے جو ادب کو غیر ادبی تحریر سے جدا بھی کرتا ہے اور ممتاز بھی اس کے ساتھ ساتھ یہ بات بھی واضح ہے کہ اسلوب فنکار کی شخصیت کا مظہر بھی ہوتا ہے کیونکہ اسی پیرائے میں فنکار کی شخصیت کی تمام تر رعنائیاں جلوہ گر ہوتی ہیں۔ ”اُسلوب سے مراد بات کو بلیغ انداز میں پیش کرنا ہے اور وہ تمام وسائل کو استعمال کرنا مراد ہے جن سے کوئی

Read more

دل پہ دستک دیتی شاعری

  خیبر پختونخواہ کے ایک سفید پوش گھرانے سے تعلق رکھنے والے جری جذبوں اور کومل احساسات کے مالک طارق ہاشمی اپنی خواہشات اور لگن کی جمع پونجی سے قریہ قریہ علم کے بیج بوتے اب جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں ادب کے ایک استاد کے طور پر اپنی پہچان رکھتے ہیں۔ وہ ڈیرہ اسماعیل خان سے اپنے ذوق کی تسکین اور علم و ادب کے پودے کو تناور درخت کے روپ میں دیکھنے کے لیے اورینٹل کالج لاہور

Read more

سماجی بیماری

  آج کی دنیا میں تکلف ایک بیماری کی حیثیت اختیار کر چکا ہے جس کی وجہ سے سماجیات، اخلاقیات، سیاسیات، معاشیات جیسے انسانی زندگی کے اہم شعبے متاثر ہو رہے ہیں۔ عمومی طور پر تکلف پوری دنیا میں پایا جاتا ہے۔ مگر ترقی پذیر ممالک میں یہ بیماری کی طرح ہر سطح پر سرایت کر چکا ہے۔ پروٹوکول کے نام پر تکلف کا انسانی زندگی میں عمل دخل اتنا زیادہ ہو گیا ہے کہ زندگی بھی تکلف ہی لگتی

Read more