ٹیم ورک اور قیادت: چترال کے دو کالجوں کا تقابلی جائزہ

چترال ٹاؤن کے اندر دو گورنمنٹ کالجز ہیں، گورنمنٹ کالج فار بوائز اور گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج۔ رقبہ، سالانہ مختص بجٹ اور سنہ قیام کے لحاظ سے گورنمنٹ کالج فار بوائز بڑا اور پرانا ادارہ ہے۔ نصابی یا غیر نصابی امور یا پھر انتظامی معاملات ہوں، گرلز ڈگری کالج چترال ہی کا نہیں بلکہ خیبر پختونخواہ کا ایک مثالی کالج ہے۔ کسی بھی ادارے کو کامیاب بنانے میں ٹیم ورک غیر معمولی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ٹیم اگر اچھی

Read more

ڈھکن کمیٹی

شہر کی پوش آبادی کی ایک گلی کے گٹر کا ڈھکن کافی دنوں سے غائب تھا، جس کے باعث وہاں کے رہائشی کافی تکلیف میں مبتلا تھے، ہر وقت کی بدبو کے علاوہ ہمہ وقت کسی کے گٹر میں گرنے کا خدشہ بھی رہتا تھا اور چند ایک راہ گیر انجانے میں اس گٹر کی گہرائی بھی ناپ چکے تھے اور کئی ایک کافی زخمی بھی ہوئے تھے۔ آج میر اکمل صاحب کے کمرہ مہماناں میں گلی کے سر کردہ

Read more

ایک قاری کا مکالمہ

مکرمی و محترمی ڈاکٹر خالد سہیل صاحب! آپ کی مختلف موضوعات پر تحاریر قارئین کو بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہیں۔ آپ کا منفرد طرزِ انداز قارئین کو اپنے خطوط کے ذریعے مکالمے پر ابھارنا ہے۔ آپ اپنے خیالات کو واضح کرتے ہوئے اپنے سے مختلف خیالات کے مالک لوگوں سے بھی مکالمے پر آمادہ رہتے ہیں۔ بطور قاری میں آج آپ سے ایک مختصر مکالمے کی جسارت کر رہا ہوں۔ عمومی طور پر کچھ مضامین اور بالخصوص استاد

Read more

تحریک انصاف: تاریخ پہ تاریخ

گزشتہ آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے بعد پاکستان تحریک انصاف کی قیادت تواتر سے پریس کانفرنس پہ پریس کانفرنس کرتی رہی ہیں اور متعدد بار جلسے، جلوسوں کے اعلانات بھی کر چکے ہیں، پریس کانفرنسز میں زیادہ تر گزشتہ آٹھ فروری کو ہونے والے انتخابات کو دھاندلی زدہ انتخابات قرار دیتے رہے ہیں جبکہ اسی تناظر میں پاکستان تحریک انصاف نے آٹھ فروری کے انتخابات کے بعد اب تک پانچ مرتبہ جلسے اور جلوسوں کا اعلان کر

Read more

بچوں کے والدین کے خلاف تندخوئی کے اسباب

والدین اور اولاد کو رب نے رحمت بنا کر بھیجا ہے۔ والدین اولاد کے لیے اور اولاد والدین کے لیے سہارا ہیں۔ ان کے آپس کے تعلقات خاندان کو تشکیل دیتے ہیں۔ خاندان کی بہتری کے دونوں اطراف کا کردار اہم ہے۔ جس طرح ایک گاڑی اپنے پہیوں کے بغیر نہیں چل سکتی اسی طرح ایک خاندان بھی اپنے پہیوں /ستونوں کے بغیر چل تو کیا کھڑا بھی نہیں ہو سکتا۔ تاریخ گواہ ہے کہ خاندانی نظام اور تعلیمی نظام

Read more

مونکی پاکس

آج کل مونکی وائرس کا پاکستان اور دوسرے ممالک میں پایا جانا اور اس بارے میں عام سنا جا رہا ہے۔ یہ ہے کیا؟ آئیے اسے جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایم پاکس جو عرف عام میں مونکی پاکس یا منکی پاکس کہلاتا ہے ایک وائرس ہے جو چیچک یا سمال پاکس کی طرح کا مرض انسانوں میں لاحق ہوتا ہے لیکن اس کے اثرات چیچک ( سمال پاکس ) سے کم ہوتے ہیں۔ اس کی سب سے پہلے شناخت

Read more

بندے کھول دو

خطے کی تاریخ میں، کھول دو ، کی اصطلاح، بڑی معروف رہی ہے۔ منٹو کے افسانے "کھول دو” میں سماج کی ستم گزیدہ سکینہ اس اصطلاح سے دردناک حد تک شناسا ہو گئی تھی۔ ایسے ہی کچھ عقیدت مند خواتین اپنے روحانی مرشدوں کی زبان سے مذکورہ اصطلاح سننے کی خوگر ہیں۔ لیکن دل لبھانے اور مرادیں بر آنے کے خوش کُن لمحات، کھانا کھول دو ، کے تین بول ہوتے ہیں۔ یہ تین لفظ نہیں بلکہ طبلِ جنگ ہے

Read more

ایک منفرد سوچوں کا حامل انسان

بعض افراد کی سنجیدہ گفتگو، شیریں کلامی، مثبت مشورے، مخلصانہ رویے آپ کے اندر کی دنیا کو بدل دینے میں اور آپ کے اندر تحریک پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ ان کی درست رہنمائی آپ کو درست سمت کا تعین کرنے میں بڑی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ ایسے ہی شخصیات میں ہمارے سر محبوب کا بھی شمار ہوتا ہے۔ ان سے ہماری پہلے آشنائی 2017 ء کے وسط میں ہوئی تھی۔ اُن دنوں یہ ایک نجی بینک

Read more

سیاسی عدم استحکام اور آج کا پاکستان

آج میں آپ کے سامنے ایک اہم اور سنگین مسئلے پر بات کرنے کے لیے حاضر ہوں، جو نہ صرف پاکستان کی موجودہ صورتحال کو متاثر کر رہا ہے بلکہ اس کی ترقی کے راستے میں بھی ایک بڑی رکاوٹ بن چکا ہے۔ جی ہاں، میں بات کر رہا ہوں ’سیاسی عدم استحکام ”کے موضوع پر۔ پاکستان کی تاریخ پر اگر نظر ڈالی جائے تو ہمیں سیاسی عدم استحکام کا ایک تسلسل نظر آتا ہے۔ 1947 میں آزادی کے بعد

Read more

سمارٹ فون

خدا کا شکر ہے کہ گرمیوں کی چھٹیاں ختم ہوئیں، والدین نے سکھ کا سانس لیا کہ بچے جتنی دیر سکول میں رہیں گے اتنی دیر وہ موبائل فون سے دور رہیں گے۔ جب یہ ٹیکنالوجی متعارف ہوئی تھی تو اس کا مقصد آسان ابلاغ تھا مگر کوئی شے بھی مستقل ماسوائے تبدیلی کے کچھ نہیں۔ لہذا اس میں جدت نے اسے اس قدر مقبولیت عطا کر دی کہ یہ اب ہر ایک کی زندگی کا جزو لاینفک بن گیا

Read more

ملک نواز احمد اعوان کی یاد میں

علم دوست، انسان دوست ملک نواز احمد اعوان صاحب 31 اگست 2022 ء کو اس جہان فانی سے رخصت ہوئے تھے۔ 1980 ء کی دہائی میں جب ہم کراچی میں مقیم تھے اس وقت میں نے تقریباً دس سال کی عمر میں اپنے والد محترم محمد اختر مسلمؔ سے ان کا نام سنا۔ ملک نواز اعوان سے یہ دنیاوی تعلق تقریباً بیالیس سال کے بعد ان کی وفات پر ختم ہوا۔ مگر ان کی یاد اور ان کے احسانات مجھے

Read more

سلطنت عمان میں واقع قلعہ رستاق، فن تعمیر کا حیرت کدہ

ہم ہانپتے ہوئے قلعے کی بل کھاتی سیڑھیاں چڑھتے رہے۔ سیڑھیوں کے اختتام پر لکڑی کا دروازے دکھائی دیا۔ دروازے کے اس پار قلعے کی کشادہ چھت تھی۔ چھت کے گرد مضبوط دیواروں کا حلقہ تھا۔ قلعے کی چھت سے نیچے جھانکا تو دور کھجوروں کے باغات تھے۔ کھجوروں کے درخت قطار اندر قطار کھڑے تھے۔ خاص ترتیب سے ایک جیسے قد و قامت کے حامل کھجوروں کے درخت دیکھنے والوں کو دیر تک خوشگوار حیرت میں مبتلا رکھتے ہیں۔

Read more

حالیہ بارشیں اور ہماری حالت

طویل تباہ کن بارشوں کے بعد موسم دوبارہ خوشگوار ہوا، زندگی کی رونقیں بحال ہوئیں، لوگ اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہو گئے۔ تاہم مسائل کا مکمل خاتمہ نہیں ہوا۔ اب بھی بہت سارے لوگ مشکلات کا شکار ہیں، ان کی بحالی میں ایک طویل عرصہ درکار ہے۔ جن حالات سے آج کل دنیا والے گزر رہے ہیں، شاید ایسے حالات سے پہلے کبھی نہ گزرے ہوں گے۔ سیاسی، سماجی، معاشرتی، معاشی، موسمی اور یہاں تک کہ خاندانی مسائل بیک

Read more

پاکستانی کرکٹ ٹیم ہے یا کوئی گھنٹی

بنگلہ دیش نے آخر کار ٹیسٹ کرکٹ میں پاکستانی ٹیم کے خلاف اپنی پہلی فتح حاصل کر ہی لی اور یہ فتح اس لحاظ سے اور بھی غیر معمولی ہے کہ بنگلہ دیش نے پاکستانی ٹیم کو اس کے اپنے ہوم گراؤنڈ میں دس وکٹوں کی شکست سے دوچار کیا ہے۔ ویسے دس وکٹوں کا راگ ہمارے ہاں خوب آ لاپا جاتا ہے جب اتفاق سے پاکستانی کرکٹ ٹیم نے 2021 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار بھارتی

Read more

(PTSD) پوسٹ ٹرامیٹک سٹریس ڈس آرڈر

احسن کو اپنے والد سے بہت محبت تھی۔ ان کی وفات کے بعد احسن کو بہت سے جسمانی، ذہنی اور جذباتی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ بیٹھے بٹھائے احسن کو پسینہ آنا شروع ہو جاتا تھا، بعض اوقات کپکپی لگنے کا احساس ہوتا تھا۔ رات کو نیند نہیں اتی تھی اور اگر سو جاتا تو خواب میں ڈر کے اٹھ جاتا تھا۔ ہر وقت ایک عجیب بے چینی اور بے سکونی کا احساس رہتا تھا۔ اکثر اوقات اس کو اپنی

Read more

تیسرا آدمی

میرے ایک مرحوم دوست محمد سعید چشتی کو بچپن میں اردو اور پنجابی فلمیں دیکھنے کا بڑا شوق ہوا کرتا تھا یہ غالباً ستر کی دہائی کی بات ہے کہ ہم چار دوست اپنے جیب خرچ سے کچھ نہ کچھ بچا کر سینما دیکھنے ہر ہفتے شہر سے دور سینما ضرور جاتے تھے۔ ہمارے پاس صرف ایک سائیکل تھی اور تین کلومیٹر تک جانے اور واپس آنے میں وہی واحد سواری ہوا کرتی تھی۔ ہم چاروں اس ایک سائیکل پر

Read more

عام آدمی۔ میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں

12 اگست 2024 کو ڈپٹی کمشنر پنجگور ذاکر بلوچ کو کھڈ کوچہ کے مقام پر مسلح افراد کی ایک بڑی تعداد نے گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ اس کے بعد بھی کئی واقعات ہوئے تاہم 23 اگست 2024 کو ہونے والی واردات نے سارے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ واردات پنجاب کے سرحدی ضلع رحیم یار خان میں ہوئی۔ جہاں 131 ڈاکوؤں نے ماچھکہ کے مقام پر پولیس موبائلوں کا گھیراؤ کر کے ان پر گولیوں اور

Read more

گیا نگر میں لنکا، ایک تجزیاتی مطالعہ

اس کتاب کے مصنف اختر احسن ہیں۔ اس مجموعے کے کچھ حصے زین غزل کے عنوان سے مختلف رسالوں میں چھپتے رہے ہیں۔ پہلے پہل یہ زین غزل محمد حسن عسکری کے رسالے سات رنگ میں چھپی اور بعد میں اس کے کچھ حصے نیو یارک میں لکھے گئے۔ تب بھی اس کے دو حصے تھے۔ ایک حصہ گوتم کے نام سے اور دوسرا راون کے نام سے ہے۔ زین سے مراد ”بدھ مت“ مذہب کی ایک شاخ ہے جو

Read more

عقلی سماجی تفسیر کی سرگزشت

اسلامی معاشروں میں قرآنی تعلیمات سے کار آمد جدید نظریات کو کشف کرنے میں عقلی تفسیر کی رویداد کا بنیادی کردار رہا ہے۔ اسی طرح معاشرتی مسائل پر ہونے والے شبہات پر نقد کرنے میں بھی اس کی تاثیر نمایاں رہی ہے۔ آخری صدی میں اسلامی بیداری کے عنوان سے (الصحوۃ الاسلامیہ) دنیا میں قابل تعریف سماجی، علمی اور اجتماعی تحریکیں معرض وجود میں آئیں جن کی بدولت اسلامی معاشروں میں قرآنی قابل قدر آثار کو وجود ملا۔ یہ سب

Read more

جامعہ کشمیر ہی کیوں؟

  جامعات کی اہمیت کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ”کسی بھی معاشرے میں حریت فکر کی پیمائش کا پیمانہ اس معاشرے کی جامعات ہوا کرتی ہیں اور اگر جامعات ہی میں حریت فکر کا راستہ مسدود ہو جائے تو پھر پورا سماج ٹھٹھر کر رہ جاتا ہے“ ۔ اندھیرے کے باوجود ہمارے پاس اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے کچھ ادارے ایسے بھی ہیں جو جگنوؤں کی مانند کہیں کہیں ٹمٹماتے نظر آتے ہیں ’جن کی موجودگی بلاشبہ ملکی

Read more

ماہ رنگ کی خاموشی اور ڈوبنے والے کا مذہب

کسی تحریک کو جانچنے کے لیے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ رنگ، نسل، مذہب، علاقائیت یا قومیت کے تعصب پر تو مبنی نہیں! اگر وہ ان تمام تعصبات سے بالاتر ہو کر انسانیت پہ ہونے والے ظلم کے خلاف ہے تو وہ تحریک برحق ہے، بصورت دیگر باطل۔ اگر کوئی تحریک محض تعصب پہ مبنی ہے تو اس کی طبعی عمر ”انسان دوستی اور ظلم دشمنی“ پہ مبنی تحریک سے کم ہو گی۔ چند ہفتے پہلے بلوچ یکجہتی کمیٹی کا

Read more

درکار ہے

وہ شاد باد، خوشحالی، کامیابی، خلوص، اخلاق، دیانتداری، آزادی، لطف و کرم جیسے اوصاف حمیدہ سے اچھی طرح واقف تھا۔ وہ ان سے نا صرف واقف تھا بلکہ وہ ان کا قدر دان بھی تھا۔ کیونکہ یہ صفات و اخلاق اسے بہت جان فشانی سے حاصل ہوئے تھے۔ بچپن ہی سے وہ اخلاق حمیدہ سے آراستہ تھا اور اچھی عادات و صفات کا نا صرف مظاہرہ کرتا تھا بلکہ وہ اس کی شخصیت کا حصہ تھیں۔ وہ اس کا مزاج

Read more

جز وقتی سرور یا دائمی لطف

فنون لطیفہ تاریخ، کلچر، روایت اور عقیدے کی پریزنٹیشن کا بہترین ذریعہ ہوتے ہیں۔ فنون خاص لوگوں کے لیے ہوتے ہیں جن سے عام لوگ بھی حظ اٹھاتے ہیں۔ فنون کے پیش نظر عوامی شعور کی بیداری ہوتی ہے مگر عام لوگ اسے محض تفریح کا ذریعہ سمجھتے ہیں۔ یوں آہستہ آہستہ تفریح غالب آ جاتی ہے اور شعور عنقا ہو جاتا ہے۔ فنون پر دسترس رکھنے والے عوامی پذیرائی کے باعث اپنے معیارات پر سمجھوتا کر لیتے ہیں۔ وہ

Read more

اندوہناک دہشت گردی:یہ سر زمین پاک ہے یا ارض کربلا ہے یہ

بلوچستان میں 25 اگست کی شب شروع ہونے والے حملوں میں 10 فوجی اہلکاروں سمیت چار درجن سے زائد افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس کے بعد بلوچستان حکومت کا کہنا ہے کہ ’معصوم شہریوں کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا۔ وطن عزیز اس وقت سیاسی عدم استحکام، معاشی ابتری اور قدرتی آزمائشوں کے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔ بیرون ملک اور اندرون ملک کوچز اور گاڑیوں کے اندوہناک حادثات کے صدمات کے اثرات جاری تھے کہ دہشت

Read more

زندگی کا رنگ

کارِ جہاں دراز ہے، اب مرا انتظار کر۔ حضرت علامہ نے کچھ سوچ کے ہی یہ مصرع موزوں کیا ہو گا لیکن یہ ایک مصرع ہی ہماری موجودہ حالت و کیفیت بیان کرنے کو کافی ہے۔ اب تو غالب کے کہے والا حال بھی ہونے لگا کہ: جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن۔ لیکن فرصت بھی کیسے میسر ہو کہ: وقتِ فُرصت ہے کہاں، کام ابھی باقی ہے۔ یا بالفاظِ دیگر غلط العام مصرع کی صورت یوں

Read more

ایرانی صدارتی انتخاب میں اصلاح پسند امیدوار کی کامیابی اور ایرانی انقلاب کو درپیش چیلنجز

ابراہیم رئیسی کی اس سال انیس مئی کو ایک مشکوک فضائی حادثے میں شہادت کے بعد ایران کے قبل از وقت اٹھائیس جون اور پانچ جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات میں سابق وزیر صحت اور رکن اسلامی مشاورتی اسمبلی اصلاح پسند مسعود پزشکیان کی دوسرے راؤنڈ میں بطور نویں ایرانی صدر واضح کامیابی نے مبصرین کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔ ان کے مقابلے میں سخت گیر، سپریم لیڈر آیت اللہ خامنی کے قریبی ساتھی سابق چیف جوہری مذاکرات

Read more

تنہائیوں کے شاخسانے

انسان کو اکثر سماجی حیوان بھی کہا جاتا ہے۔ نارمل حالات میں انسان معاشرہ یا سماج کی صورت میں مل جل کر رہتے ہیں۔ یہاں آسانی سے یہ منطق یا نتیجہ اخذ کیا جا سکتا ہے کہ جو انسان آپس میں گھل مل کر یا تعاون سے رہیں انہیں نارمل انسان کہا جا سکتا ہے۔ بسا اوقات بیشمار اندرونی اور بیرونی عوامل کے زیر اثر اچھے بھلے ہنستے کھیلتے انسان تنہائی کے رجحان کا شکار ہو جاتے ہیں۔ یہ تنہائی

Read more

کارساز حادثہ: جلد انصاف کی امید

اگر آپ سے پوچھا جائے کہ دو لوگوں کے درمیان کسی تلخ کلامی کے سبب جھگڑا ہو جاتا ہے اور بات یہاں تک سنجیدہ ہو جاتی ہے کہ ان میں سے ایک شخص دوسرے کا قتل کر دیتا ہے تو کیا قاتل کو سزا قتل کرنے کی ملے گی؟ یقیناً آپ سب کا جواب ہاں میں ہو گا لیکن اگر آپ سے کہا جائے کہ قتل ہونے والا ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا تھا جبکہ قاتل ایک مالدار اور

Read more

پاکستانی

1947 میں میرے والدین اور ان کے والدین ہندوستان سے ہجرت کر کے پاکستان آ گئے اور ہم پاکستانی کہلانے لگے۔ پاکستان ہی ہماری پہچان تھا۔ پھر وقت بدلنے لگا صوبائیت پرستی کو ہوا دی جانے لگی اور بنگلہ دیش بن کر پاکستان سے جدا ہو گیا۔ ان کے اپنے خدشات تھے اعتراضات تھے اور نفرتیں تھی۔ ہمیں وہیں سے سنبھل جانا چاہیے تھا۔ پر ہم وہ قوم نہیں ہیں جو پہلی غلطی سے سیکھ سکیں۔ پاکستان کے مختلف حصوں

Read more

حقوق کی وکالت برائے مساوی شہریت

مساوی شہریت کا اصول کسی بھی جمہوری معاشرے کے بنیادی ستونوں میں شامل ہے۔ اس اصول کے تحت، تمام شہریوں کو بلا امتیاز حقوق، مواقع اور تحفظ فراہم کیا جانا چاہیے۔ پاکستان کے آئین میں مساوی شہریت کے اصول کو مختلف دفعات کے ذریعے تسلیم کیا گیا ہے، جن میں سب شہریوں کے حقوق کی ضمانت دی گئی ہے، چاہے وہ بچے ہوں، خواتین، خواجہ سرا، خصوصی افراد، یا اقلیتیں۔ آئین پاکستان کا آرٹیکل 25 تمام شہریوں کے مساوی حقوق

Read more

پرائیویٹ اسکولز سسٹم اور تعلیمی نظام

یہ عمومی طور پر گوش گزار کرانے کی کوشش کی جاتی ہے کہ پرائیویٹ سکولز کا نظام گورنمنٹ اسکولز یا کالجز سے قدرے بہتر ہے۔ ساتھ ہی اس نظریے کے ساتھ ایک طبقاتی سوچ بھی جڑی ہوئی ہے کہ مڈل کلاس طبقہ، جو بظاہر تو اپنی نظریں آسمان کی جانب رکھتا ہے، اپنے آپ کو عام طبقے سے الگ رکھنے کے لئے اپنے بچوں کو پرائیویٹ ایجوکیشن سسٹم میں داخل کراتا ہے اور اپنا مخصوص شناخت کو قائم رکھنے کی

Read more

جماعت اسلامی: قیام، اثرات

”تحریک دیوبند“، ”تحریک علی گڑھ“، ”تحریک دعوت و تبلیغ“ اور سیاسی محاذ پر عام ہی کیا بڑے اکابرین تک کانگریس کے ساتھ تھے اور مسلمانوں کی بڑی جماعت مسلم لیگ جدوجہد کر رہی تھی لیکن اس سب کے ہوتے ہوئے سید مودودی نے جماعت اسلامی کا قیام عمل میں لایا۔ کیوں؟ جماعت اسلامی نہ معروف معنوں میں کوئی مذہبی جماعت اور نہ مروجہ سیاسی جماعت بلکہ ایک دینی سیاسی تحریک جو نہ صرف دعوت و تبلیغ کے لئے اور نہ

Read more

ادھورا پن

”آپ کو آج کیا ہو گیا ہے جو اس قدر فحش باتیں کر رہے ہیں؟ پہلے تو کبھی ایسی باتیں نہیں کی۔“ عابدہ شرم سے نظریں چراتی رہی۔ ”ارے یار جب سے ہم دونوں کا رشتہ پکا ہوا ہے تب سے اب تک میں مسلسل اپنی جسمانی ضرورت کی جانب تمھاری توجہ مرکوز کرانے کی کوشش کر رہا ہوں مگر تم ہو کہ سمجھتی ہی نہیں۔“ ابرار خود اعتمادی کے ساتھ اپنی ضرورت کی طرف توجہ دلانے کی کوشش کرتا

Read more

لیبارٹری کالج پارس (زرعی یونیورسٹی فیصل آباد) میں پلانٹیشن ڈے

یونیورسٹی آف ایگریکلچر فیصل آباد کے لیبارٹری کالج پارس میں ہفتے کے روز ”پلانٹیشن ڈے“ منایا گیا۔ یہ تقریب ماحولیات کی بہتری اور شجرکاری کے فروغ کے حوالے سے منعقد کی گئی جس میں کالج کے اساتذہ، طلباء، اور طالبات نے بھرپور شرکت کی۔ تقریب کا آغاز صبح 9 بجے ہوا، لیبارٹری کالج پارس کے اساتذہ نے شجرکاری کی اہمیت اور ماحول پر اس کے مثبت اثرات کے حوالے سے گفتگو کی۔ کیونکہ موجودہ دور میں درختوں کی کمی کے

Read more

سقوط ڈھاکہ: ذمہ دار تھا کون

عمران خان نے اسی سال اپنی ایک ٹویٹ میں سقوط ڈھاکہ کا ذکر کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ مجیب اور یحییٰ میں سے ’غدار تھا کون؟‘ اس نے ٹویٹ میں شامل ویڈیو میں یحییٰ کو غدار قرار دیا اور پاکستانی فوج پر حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے سنگین جنگی جرائم کے الزامات لگائے ہیں۔ میں اس موضوع پر اس سے پہلے چار مضامین لکھ چکا ہوں جن میں میں سے پہلے میں یحییٰ کو غدار کہنے

Read more

چائے کے شوقینوں کا ملک اب کافی کی بھی مارکیٹ بن رہا ہے

ورلڈ کافی پورٹل کے مطابق چین گزشتہ سال امریکہ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا میں سب سے زیادہ کافی آؤٹلیٹس والا ملک بن گیا ہے۔ روایتی طور پر چین ایک چائے پینے والی ایک قوم کے طور پر پہچانی جاتی ہے لیکن اعداد و شمار اب یہ بتاتے ہیں کہ چین کافی کی کھپت میں مشرقی ایشیا میں کافی کی بڑی ابھرتی مارکیٹ کے طور پر ابھرا ہے۔ کافی کا شوق رکھنے والی چینی قوم کے لئے چین کے ایک

Read more

فیض کی دنیا

فیض احمد فیض 1911 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ اپنی تعلیم گورنمنٹ کالج لاہور سے مکمل کی۔ وہ زمانہ طالب علمی ہی میں شعر کہنے لگے تھے۔ نقش فریادی، دست صبا، میرے دل میرے مسافر، وادی سینا اور نسخہ ہائے وفا ان کے مشہور شعری مجموعے ہیں۔ وہ غزل اور نظم دونوں اصناف سخن پر یکساں قدرت رکھتے تھے اور اپنے عہد کے نمایاں ترقی پسند شاعر تھے۔ عمر بھر جبر و استحصال اور ظلم و استبداد کے خلاف لکھتے

Read more

حلوہ پوری اور خودکشی

کوئی ایک مسئلہ تھوڑی ہے۔ کئی دنوں سے حلوہ پوری کھانے کو دل کر رہا ہے۔ مگر مسلسل ناکامی ہو رہی ہے۔ اول تو ہر ایک کو اچھی حلوہ پوری بنانی نہیں آتی۔ جو گنے چنے دکاندار اچھی بناتے ہیں انہوں نے صرف ہفتہ اتوار کی پخ لگا رکھی ہے کہ جی باقی دنوں میں ہم نہیں بنائیں گے۔ کوئی ان سے پوچھے کہ کیوں نہیں بنائیں گے؟ تو اس سوال کا کوئی معقول جواب ان کے پاس نہیں۔ بس

Read more

ڈاکٹر علامہ اقبال کی کتب:ایک تعارف

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ( 9 نومبر 1877 ء۔ 21 اپریل 1938 ء) بیسویں صدی کے ایک معروف شاعر، مفکر، مصنف، قانون دان اور سیاستدان۔ علامہ محمد اقبال کو بہت سی حیثیتوں سے جانا اور مانا جاتا ہے۔ ان کی اردو اور فارسی کی تصنیفات جوہر کمال کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جس میں اسرار خودی، رموز بے خودی، علم الاقتصاد، پیام مشرق، زبور عجم، جاوید نامہ جیسی دیگر تصنیفات شامل ہیں۔ ان کی تحریریں چاہے اس کا تعلق کسی بھی

Read more

راشن ڈپو سے یوٹیلٹی سٹور تک

  گزشتہ روز وفاقی حکومت نے پاکستان بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بہت سے لوگوں کو موجودہ حکومت کا یہ پہلا اقدام ہے جو اچھا لگا ہے کیونکہ یہ سٹور کسی بھی لحاظ سے غریبوں کی کوئی مدد نہیں کر پا رہے تھے۔ حکومتی سبسڈی اور پیکجز کے باوجود عام آدمی تک کوئی فائدہ نہیں پہنچ رہا تھا۔ اشیاء کے معیار اور مقدار کے مسائل بڑھتے چلے جا رہے تھے۔ دوسری جانب ان کی

Read more

پروفیسر فیصل عباس ہاشمی: ایک عظیم انسان کی یاد

30 اپریل 2024 کی صبح جب ہم کالج پہنچے، تو پروفیسر اختر بخاری کا وائس میسج واٹس ایپ پر موصول ہوا، جس میں ان کی آواز اضطراب اور پریشانی سے لرز رہی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ مرشد کی حالت بہت نازک ہے۔ فوراً ہم دوست، راقم الحروف، پروفیسر ڈاکٹر جاوید احمد، پروفیسر بلال خان، پروفیسر علی حسن، اور دیگر احباب ہسپتال پہنچے۔ وہاں پہنچ کر ہماری آنکھوں نے پروفیسر فیصل ہاشمی کو دل کا دورہ کی حالت میں زندگی

Read more

Black Widow

دھوکہ دینا ہر مہذب معاشرے اور ملک میں ایک مذموم عمل سمجھا جاتا ہے، تمام مذاہب میں اسے ایک بڑی برائی کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ تاہم آج کی دنیا میں کچھ ایسے علاقے بھی ہیں جہاں لوگ دوسروں کو دھوکہ دے کر، فریب کاری سے ان کا مال لوٹنے کو اپنی چالاکی سمجھتے ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ لوگ اپنی اس مکروہ حرکت پر شر مندہ ہونے کے بجائے، فخر محسوس کرتے ہیں۔ آج

Read more

غلام عباس کے افسانوں کا تنقیدی جائزہ

غلام عباس اردو افسانہ نگاری کے ایک ممتاز اور اہم ستون مانے جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی افسانہ نگاری سے اردو ادب کو نئے افق دیے اور ان کے کام کو نہ صرف اردو ادب میں بلکہ عالمی سطح پر بھی سراہا گیا۔ غلام عباس کے افسانے مختصر ہوتے ہوئے بھی ایک مکمل دنیا کی عکاسی کرتے ہیں، جو ان کی فنی مہارت اور گہری بصیرت کا ثبوت ہے۔ غلام عباس 17 نومبر 1909 ء کو امرتسر میں پیدا ہوئے۔

Read more

پھیرو نہ نَجَر سے نَجَرِیا

سکھر میں پسینے سے شرابور کر دینے والی گرمی پڑ رہی تھی، لیکن مینارہ معصوم شاہ کی چوٹی پہ چاروں طرف بنی کھڑکیوں سے تیز اور ٹھنڈی ہوا چھنچھناتے ہوئے آتی تو کیف آور احساس میں لِپٹی غنودگی میں اضافہ ہو جاتا۔ میں اکیلا بیٹھا اوپر ہی اوپر سے سارے شہر کا نظارہ کر رہا تھا۔ دور سے پُرانا سکھر اور روہڑی نظر آ رہے تھے۔ روہڑی پہ مِصر کا گمان ہو رہا تھا۔ ٹِکٹِکی باندھے شہر کو تکتا رہا۔

Read more

خود کشی کوئی کیوں کرتا ہے؟

خودکشی کی اصل وجہ صرف ایک ہے ’بے حد و بے حساب مایوس ہو جانا‘ ۔ اگر کسی شخص کو کوئی راہ نظر نہ آئے، کوئی اپنا نہ لگے، کوئی ہمدرد اور غم خوار نہ ملے، تو ایسے میں اس کو دنیا کے غم بہت بڑے لگنے لگتے ہیں۔ وہ اس دنیا سے اتنی نفرت کرنے لگتا ہے کہ اس کو جینے میں کوئی دلچسپی نہیں رہتی۔ زندگی کی رعنائیاں اس کو بے رنگ لگتی ہیں۔ خودکشی صرف یہ نہیں

Read more

آسمانی، زمینی کہانی

یہ داستان اُس وقت کی ہے جب کائنات کی بنیادیں ہموار ہو رہی تھیں، اور آسمان و زمین ایک دوسرے کے سائے میں پروان چڑھ رہے تھے۔ ہر شے کی تخلیق میں ایک راز پوشیدہ تھا، اور ہر رنگ میں زندگی کی ایک نئی جہت پنہاں تھی۔ اسی دوران، تخلیق اور ارتقا کی اس کائناتی داستان کا آغاز ہوا، جہاں روشنی اور تاریکی کی سرحدیں مٹنے لگیں، اور کائنات نے خود کو ایک نئی حقیقت میں ڈھالنا شروع کیا۔ باب

Read more

ارشد ندیم ریاستی ہیرو یا پروپیگنڈہ ہیرو

بلوچستان میں تاریخ میں پہلی مرتبہ عام لوگوں کا جمِ غفیر سڑکوں پر نکل آیا ہے اور اس جم غفیر میں غالب تعداد عام خواتین کی ہے۔ تحریک پاکستان سے لے کر اب تک شاید یہ پہلا موقع ہے جب خواتین پاکستان جیسی ریاست میں اتنی بڑی تعداد میں اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہیں۔ ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ ریاست کے لیے درد سر بنی ہوئی ہے۔ چونکہ اس بار جم غفیر خواتین پہ مشتمل ہے تو ریاست کے لیے

Read more

عزم پاکستان سیل۔ ففٹی پرسنٹ آف

ہر اہم چھٹی کے اگلے دن یہاں کے سٹورز میں اس موقع کے موسمی سٹاک پر سیل لگ جاتی ہے۔ جہاں ایک طرف لوگوں کو یہ چیزیں کم قیمت پر میسر آجاتی ہیں وہیں دکانوں کو پرانا مال سال بھر سنبھالنا نہیں پڑتا۔ نیز اگلے ایونٹ کے مال کے لیے جگہ بن جاتی ہے۔ لیکن عزم پاکستان سیل تو یوم آزادی سے ہفتہ بھر پہلے ہی لگ گئی تھی۔ ویسے بھی بعد از یوم ہرے رنگ کے کپڑے کوئی کیوں

Read more

جدید دنیا کا آدمی

جدید دنیا کا آدمی نہ صرف عجیب ہے بلکہ مجبور بھی ہے۔ جدیدیت کے تقاضوں کو پورا کرتے کرتے اور مختلف دکھنے کی لگن نے آج کے انسان کو اس طرح جکڑا ہوا ہے کہ وہ آزادی کا داعی تو ہے مگر آزاد بالکل بھی نہیں۔ وہ تعلیم یافتہ ہونے کا دعویدار تو ہے مگر تعلیم اس کی ذات و عادات کا حصہ نہیں ہے۔ مصنوعیت کا شکار جدید آدمی اپنے مصنوعی خول کو حقیقت اور جمہوریت کا نام دینے

Read more

ناول”کماری والا” پر ایک تبصرہ

علی اکبر ناطق کی نثر کا جادو سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ ان کے ہاں پلاٹ، کردار، کہانی اور زبان و بیان کی مضبوطی اردو ادب کے قاری کو نئے جہان معنی کی تلاش کے لیے مہمیز کرتی ہے۔ ناطق کی نثر بھی ان کی طرح دو ٹوک ہے لیکن وہ اپنے اندر ایسے ایسے جمالیاتی التزام رکھتی ہے کہ کہیں بھی اس کا لطیف پیرایہ کمزور نہیں پڑتا۔ اب آتے ہیں ناول کی طرف آغاز میں ناول کے

Read more

مسئلہ صرف نتاشہ کا نہیں ہے

کارساز حادثے میں نتاشا نامی خاتون کے ہاتھوں ہونے والے انسانی نقصان اور اس پر اٹھنے والے شدید اور یکساں قومی ردعمل سے دیگر قوموں کو بھی اندازہ ہو جانا چاہیے کہ ہم پاکستانی حادثوں اور انسانی جانوں کی قدر و قیمت کے حوالے سے کس درجہ حساسیت رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم پاکستانی لوگ سڑک اور ٹریفک رولز کے حوالے سے بے حد احتیاط کرتے ہیں جن میں سے چند ایک احتیاطیں یہ ہیں ؛ 1۔ کبھی

Read more

چاہت فتح علی خاں وزیرِ اعظم، علیزہ سحر وزیرِ خزانہ تو مہک ملک؟

موسمِ گرما بھادوں کی سرحد پہ وچھوڑے کی آخری ہچکیاں لے رہا تھا۔ راتوں نے اوس کی ٹھنڈ کو اپنا آشنا بنا کر اُس سے بے وفائی کر لی تھی اور اب اُسے روتا بلکتا چھوڑ کے جا رہی تھیں۔ سرحد کے پار کھڑا دلفریب موسمِ سرما اپنی محبوبہ سے بغل گیر ہونے کے لیے بے تاب تھا۔ صحرا کے ہمسایہ میں آباد بہاول پور شہر کراچی اور اسلام آباد کے بعد ملک کے تیسرے بڑے ملٹی کلچرز شہر کا

Read more

آزادی کیا ہے؟

آزادی کا دن ہمیشہ کی طرح آیا اور گزر گیا۔ کسی نے پرچم لہرا کر، کسی نے ترانے بجا کر اور کسی نے خاموشی سے اس دن کو منایا۔ اس کے ساتھ ہی ہر طرف یہ بحث ہوتی رہی کہ ہم آزاد ہیں یا نہیں۔ تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آزادی آخر ہے کیا؟ آزادی ایک بنیادی تصور ہے جو عام طور پر افراد کی غیر ضروری روک ٹوک یا جبر کے بغیر عمل کرنے، سوچنے اور اظہار

Read more

مرزا غالب کے کلام میں بادہ خواری

یہ مسائل تصوف یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے، جو نہ بادہ خوار ہوتا بادہ خواری: مرزا غالب کا عرف یعنی مرزا نوشہ ان کی شراب نوشی کی وجہ سے ان کے نام کا حصہ نہیں بنا۔ یہ لفظ در اصل نو۔ شاہ ”ہے۔ ننھے اسد مرزا، اپنے چچا نصر اللہ بیگ کی شادی میں شہ بالا بن کر دلی آئے تو خاندان لوہارو کی بیگمات نے“ نوشہ (نو۔ شاہ) میاں ”کہہ کر مخاطب کیا، اور یہ ان

Read more

وہ آٹھ

آئیے آپ کو ان سے ملواتے ہیں جو آٹھ ہیں اور خاص ہیں۔ مختلف ہیں لیکن دوستی کے رشتے سے بندھی ہیں۔ اب بوجہ فاصلوں دور ہیں لیکن دل سے قریب ہیں۔ سالوں، مہینوں بعد بھی ملیں تو وہیں سی شروع ہوتی ہیں جہاں پچھلی مرتبہ سلسلہ ٹوٹا ہوتا ہے۔ کچھ مزاحیہ ہیں، باقی سنجیدہ۔ سات نے شادی کے لڈو کھا لئے ہیں اور ابھی تک پچھتا نہیں رہیں۔ جبکہ ایک کو اس لڈو کھانے میں دلچسپی نہیں۔ اس لئے

Read more

موسمیاتی تبدیلی: آج کا اہم ترین عالمی مسئلہ

موسمیاتی تبدیلی آج کے دور کا سب سے بڑا عالمی مسئلہ بن چکا ہے، اور پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک کے لیے اس کا اثر خاص طور پر خطرناک ہے۔ پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے جو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثر ہیں۔ حالیہ برسوں میں پاکستان میں سیلاب، خشک سالی، گرمی کی لہریں اور گلیشیئرز کا پگھلنا معمول بن چکا ہے، جس نے نہ صرف انسانی جانوں کو نقصان پہنچایا ہے

Read more

انسانی سوچ سے ڈر آخر کس کو؟

ذہنی غلامی ایک ایسا تصور ہے جو کسی فرد یا معاشرے کو اپنے اصل خیالات، فطرتی حقوق اور صلاحیتوں سے محروم کر دیتا ہے۔ یہ غلامی جسمانی زنجیروں سے کہیں زیادہ خطرناک اور تباہ کن ہوتی ہے کیونکہ یہ لوگوں کی سوچ، احساسات اور اعمال کو قابو میں کر لیتی ہے۔ جس طرح جسمانی غلامی انسان کی جسمانی آزادی کو سلب کر لیتی ہے، اسی طرح ذہنی غلامی انسان کی تخلیقی صلاحیت، خود اعتمادی اور خود مختاری کو ختم کر

Read more

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کا زوال

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے زوال کو سمجھنے کے لیے ہمیں کئی اہم پہلوؤں پر غور کرنا ہو گا۔ حالیہ برسوں میں، کالجز اور یونیورسٹیز میں داخلہ لینے والے طلباء کی تعداد میں نمایاں کمی آئی ہے، اور اس کی وجوہات گہری ہیں۔ اس مضمون میں، ہم ان وجوہات کا جائزہ لیں گے اور دیکھیں گے کہ کیسے یہ مسائل پاکستان کے تعلیمی نظام کو متاثر کر رہے ہیں۔ سب سے پہلی اور اہم وجہ تعلیمی معیار کی کمی ہے۔

Read more

کربلا، فلسطین اور پاکستان

مشرق وسطی سمیت دنیا بھر کا سب سے بڑا ایک روزہ مذہبی اجتماع چہلم امام حسین (ع) آئندہ ہفتے میں عراق کے شہر کربلا میں منایا جائے گا جس میں پچیس ملین یعنی اڑھائی کروڑ سے زائد زائرین کی آمد متوقع ہوگی۔ یاد رہے کہ گزشتہ چند سالوں سے زائرین کی اتنی تعداد ہر سال چہلم کے موقع پر کربلا میں موجود ہوتی ہے بیسویں صدی کے اوائل میں درپیش مشرق وسطی کے سیاسی و سماجی حالات اور مغربی دنیا کے

Read more

انٹرنیٹ کی گدھا چال کے عاشقوں پر اثرات

اِن دنوں ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کا ذکر عام ہے۔ یعنی انٹرنیٹ تیز نہیں چلتا اور بار بار رک جاتا ہے۔ انٹرنیٹ کی اس سست روی کو ہم گدھا چال بھی کہہ سکتے ہیں اور انٹرنیٹ کے بار بار رک جانے کو گدھے کی اَڑی کر جانا کہنا مناسب لگتا ہے۔ انٹرنیٹ کی اس گدھا چال اور بار بار اس کے اَڑی کر جانے سے بقول شخصے ملکی معیشت کو بہت نقصان ہو رہا ہے۔ معیشت کے ساتھ

Read more

اس کتاب کو شاملِ نصاب کریں

کتاب تبصرہ: یہ جو چین کو علم سے نسبت ہے (تسنیم جعفری) تسنیم جعفری سے میرا اولین تعارف اک ایسی سینئر لکھاری کے طور پہ ہوا تھا۔ جو اپنے جونئیرز کی دل کھول کے حوصلہ افزائی بھی کرتی ہیں۔ وہیں اسپیس بھی دیتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں جو کہ سینئرز کے اندر اک خوش آیند امر ہے۔ گزشتہ ہفتے مجھے ان کی کتاب خریدنے اور باریکی سے پڑھنے کا موقع ملا۔ یہ چین پہ لکھا گیا اک سفر نامہ ہے۔

Read more

فیض سے فیض تک

آج کل پاکستان میں اگر مگر کی گفتگو آسمان کی بلندیوں کو چھو رہی ہے کہ اگر یہ ہو جاتا تو شاہد یہ نہ ہوتا اور نہ ہی دوسرے آئین کی ضرورت ہوتی اور نہ ہی سقوط ڈھاکہ ہوتا اور نہ ہی آج ہم فیض حمید کے فیلڈ کورٹ مارشل کے متعلق بات کر رہی ہوتے۔ شہر اقتدار کنٹینروں کا جنگل بن چکا ہے اقتدار کے ایوانوں کے طرف جانے والی شاہراہوں پہ کنٹینروں کی بھرمار ہے، یہ بڑے بڑے

Read more

انسانی حقوق

انسانی حقوق وہ بنیادی حقوق ہیں جو ہر انسان کو صرف اس کے انسان ہونے کی وجہ سے حاصل ہوتے ہیں۔ یہ حقوق کسی بھی معاشرتی، اقتصادی، سیاسی یا مذہبی تفریق کے بغیر ہر فرد کو دیے جاتے ہیں۔ ان حقوق کا تصور اس بات پر مبنی ہے کہ ہر انسان کو، آزادی، وقار، اور مساوات کے ساتھ زندگی گزارنے کا حق حاصل ہے۔ انسانی حقوق میں زندگی کے تمام شعبوں میں بنیادی آزادیوں کا تحفظ شامل ہے، جیسے کہ

Read more

انگریزوں کے جاسوس نے چائے کیسے چرائی

چائے ہمارے معاشرتی اور ثقافتی زندگی کا اہم حصہ بن چکی ہے۔ چاہے وہ دوستوں کے ساتھ بیٹھک ہو، خاندانی محفل ہو، یا کوئی خاص تقریب، چائے کا ہونا لازمی سمجھا جاتا ہے۔ خصوصاً پاکستان کے مختلف علاقوں میں چائے کی مختلف اقسام، جیسے کہ نمکین چائے (جسے عام طور پر گلگتی چائے کہتے ہیں ) کو بہت پسند کیا جاتا ہے۔ یہ نہ صرف گرم مشروب کے طور پر استعمال ہوتی ہے بلکہ ہمارے تعلقات اور بات چیت کو

Read more

غربت اور بجلی کے بڑھتے ہوئے بل

وطن عزیز میں موجودہ معاشی حالات اور غربت نے عوام کی زندگیوں کو بے حد مشکل بنا دیا ہے۔ ایک طرف لوگ دو وقت کی روٹی کے لیے ترس رہے ہیں، تو دوسری طرف بجلی اور دیگر ضروریات زندگی کے بڑھتے ہوئے اخراجات نے انہیں مزید مشکلات میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس دور میں غریب انسان اس قدر بے حال ہے کہ وہ اپنے لیے موت مانگتا ہے غربت اور مہنگائی کا یہ طوفان انسانی وقار کو پامال کر

Read more

قانون کی حکمرانی اور افواجِ عالم: تاریخی تناظر

قانون کی حکمرانی ایک بنیادی اصول ہے جو ہر فرد کی سماجی حیثیت، طاقت یا اثر و رسوخ سے بالاتر ہو کر معاشرے میں مساوات، انصاف اور جوابدہی کو یقینی بناتا ہے یہ وہ بنیاد ہے، جس پر جمہوری معاشرے استوار ہوتے ہیں اور اس بات کی ضمانت دیتے ہیں کہ کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔ اب سوال یہ ہے کہ قانون کی حکمرانی کیوں اہمیت رکھتی ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ قانون کی حکمرانی مساوی

Read more

ٹرین ٹو کوئٹہ۔ ایک مسافر کی داستان 6

زیرو پوائنٹ؛ خرواری بابا جاتے ہوئے راستے میں ایک پرفضا مقام آتا ہے جسے زیرو پوائنٹ کہا جاتا ہے۔ زیرو پوائنٹ سے آپ نہ صرف وادیٔ زیارت کا خوبصورت نظارہ کر سکتے ہیں بلکہ ٹھنڈی ہوا کا لطف بھی اٹھا سکتے ہیں۔ وادی کا سب سے اونچا پہاڑ ”خلافت“ بھی یہاں سے نظر آتا ہے۔ یہاں کئی فیملیز پکنک کے لیے آتی ہیں۔ زیرو پوائنٹ کی خاص بات وہ درخت ہے جس کو دیکھیں تو اللہ لکھا ہوا نظر آتا

Read more

تدریس کی اہم خصوصیات

یہ حقیقت کسی سے پوشیدہ نہ رہے کہ تدریس فقط پیشہ ہی نہیں، بلکہ یہ ایک فن ہے، لیکن المیہ یہ ہے کہ آج ہمارے معاشرے میں لوگ تدریس جیسے اہم شعبے کو بھی حصول معاش کا ایک ذریعہ سمجھتے ہیں۔ وہ اس تصور پر باور رکھتے کہ جس شخص کے پاس ڈگری ہو (چاہیے اسے رشوت دے کر ہی اس نے لے رکھی ہو) وہ تعلیمی اداروں میں تدریس کر سکتا ہے۔ اسی سوچ نے تعلیمی قابلیت اور صلاحیت

Read more

ضلع کشمور سے کراچی تک ڈاکو راج

حالیہ انتخابات کے بعد ، جب نئے نمائندوں نے ڈاکو راج کے خاتمے کے بڑے دعوے کیے، عوام نے امید کی تھی کہ یہ مسئلہ جلد حل ہو گا۔ مگر انتخابات کے بعد کی صورتحال نے واضح کیا کہ ڈاکو راج اب بھی ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ضلع کشمور سے لے کر کراچی تک ڈاکو راج کی جڑیں بہت گہری ہیں، اور اس کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے۔ اس رپورٹ میں، ہم ڈاکو راج کے تاریخی

Read more

وزارت امور کشمیر اور کشمیر سٹیٹ پراپرٹی

حکومت پاکستان نے معاشی بحران کی صورتحال میں انتظامی اخراجات کم کرنے کی غرض سے 5 وفاقی وزارتوں کے 28 محکموں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی کی سفارشات پہ یہ فیصلہ کیا گیا اور 5 وزارتوں میں اصلاحات سے متعلق بتایا گیا جن میں کشمیر افیئرز اور گلگت بلتستان، اسٹیٹس اینڈ فرنٹیئر ریجنز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن، انڈسٹریز اینڈ پروڈکشن اینڈ نیشنل ہیلتھ سروسز شامل ہیں۔ اجلاس

Read more

نیک موت

بابر صاحب اپنی دکان پر بیٹھے ریڈیو کی آواز کو درست کر رہے تھے اچانک آواز آئی ”دو کلو چینی دے دیجیے“ ”ارسلان اسے چینی دے دو“ بابر صاحب نے عالیان کو گھورتے ہوئے آواز لگائی۔ اتنے میں ایک بچہ باہر آیا اور چینی دے کر اندر چلا گیا۔ ”پیسے کھاتے میں لکھ دیجیے گا ابو کہ رہے تھے“ عالیان بھاگتا ہوا دکان سے نکل گیا۔ ”ارسلان زرا رجسٹر تو لے آنا“ بابر صاحب نے چشمہ اتارتے ہوئے کہا۔ ”ہاشم

Read more

قرضوں میں جکڑی قوم کا شاہانہ پروٹوکول

دنیا بھر میں بہت سے ممالک مختلف وجوہات کی بنا پر معاشی مشکلات کا شکار ہوتے ہیں اور اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرضے لیتے ہیں۔ ان اداروں میں آئی ایم ایف (International Monetary Fund) سرِ فہرست ہے، جو مختلف شرائط کے تحت قرضے فراہم کرتا ہے۔ بدقسمتی سے، جن ممالک میں حکومتی نظم و نسق کا فقدان ہوتا ہے، وہاں یہ قرضے عوامی فلاح و بہبود کے بجائے اعلیٰ افسران اور سیاست

Read more

ظفر اقبال کے کلام میں تمثال کاری

ظفر اقبال نام اور تخلص ظفر کرتے ہیں۔ 27 ستمبر 1933 ء کو بہاول نگر میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ضلع اوکاڑہ کے معزز زمیندار تھے۔ ظفر اقبال نے ابتدائی تعلیم بہاول نگر سے حاصل کی اور میٹرک ایم سی ہائی سکول اوکاڑہ سے 1950 ء میں کیا۔ انٹرمیڈیٹ کا امتحان ایف سی کالج لاہور سے پاس کیا اور بی اے گورنمنٹ کالج لاہور سے کیا۔ ظفر اقبال نے ایل ایل بی کا امتحان لاء کالج جامعہ پنجاب لاہور

Read more

فیاض ہاشمی۔ فلمی نغمات کے مشہور شاعر

  پاکستانی فلمی صنعت کے نامور فلمی نغمہ نگاروں کی ایک طویل فہرست موجود ہے جنہوں نے لاتعداد مقبول اور مشہور فلمی نغمات تخلیق کیئے اور زیادہ تر فلمیں ان ہی نغمات کے باعث مقبول و مشہور ہوئیں۔ بچپن میں ریڈیو پاکستان سے پاکستانی فلموں کے نغمات نشر ہوتے تھے، نغمہ نشر کرنے سے پہلے نقیب ریڈیو فلم کا نام، شاعر، گلوکار اور موسیقار کا نام بتاتے تھے۔ آج تک ذہن میں وہ نام اور نغمات تازہ ہیں۔ ہر دو

Read more

ایک حقیقی شاعر: رفیق سندیلوی

رفیق سندیلوی احساس، ادراک اور وجدان کے حقیقی شاعر ہیں۔ انھوں نے اپنی زندگی کے داخلی اور خارجی محرکات کو شاعری میں بیان کیا ہے۔ ان کی شاعری دیگر ہم عصر شعرا کی شاعری سے کئی حوالوں سے مختلف ہے۔ منفرد داستانوی اسلوب ان کی خاص پہچان ہے۔ انھوں نے اساطیری کرداروں اور اساطیری واقعات کو بڑی چابکدستی سے اپنی شاعری میں بیان کیا ہے۔ وہ قدیم موضوعات کو نئے انداز میں پیش کرتے ہیں اور ان موضوعات کی تفہیم

Read more

ڈاکٹر یوسف خشک

ڈاکٹر یوسف خشک 1968 میں صوبہ سندھ کے ضلع جامشورو کی تحصیل سیہون شریف میں پیدا ہوئے۔ میٹرک گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول بھان سید آباد، انٹرمیڈیٹ ماڈل کالج حیدر آباد، ایم اے اردو ادب ( 1989 ) سندھ یونیورسٹی جامشورو، اردو ادب میں پی ایچ ڈی 2002 ) ) شاہ عبدالطیف یونیورسٹی خیر پور سے کیا۔ اسی طرح شعبہ اردو میں پوسٹ ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اسکالر ہونے کا منفرد اعزاز بھی انھیں حاصل ہے۔ ڈاکٹر

Read more

پی ٹی ایم تحریک: مطالبات اور خدشات

پختون تحفظ مومنٹ تحریک اب باضابطہ ایک شکل اختیار کرچکی ہے اور پختون بیلٹ میں بیداری کے اثرات سے انکار بھی ممکن نہیں ہے۔ امن پاسون کے نام سے جہاں بھی کوئی احتجاج ہوتا ہے تو لوگوں کی ایک بڑی تعداد اس میں شریک ہوتی ہے۔ نفرت، غصہ اور تعصب کے جذبات کا اظہار دراصل ردعمل کے نفسیات کا ہی اثر ہے جس کا ادراک اگر ریاستی ادارے اور حکمران نہیں کرتے تو یہ بہت بڑی حماقت ہوگی۔ ریاستی اداروں

Read more

عوامی مسائل سیاسی جماعتوں کی اولین ترجیح کب ہوں گے؟

مہنگائی اور بے روز گاری نے عوام کی معاشی زندگی اجیرن بنا دی ہے جن کے منفی اثرات نے سماجی زندگی کو تباہ کر دیا ہے۔ ایک طبقہ تو ان پیشہ ور گداگروں کا ہے جو ہر چوک اور ٹریفک سگنل پر بھیک کے طلب گار ہوتے ہیں اور ضعیف العقیدہ افراد انھیں پیسے دیتے نظر آتے ہیں۔ ایک طبقہ وہ ہے جو دھوکے اور جعل سازی سے لوگوں کو لوٹتا ہے۔ ایک وہ سفید پوش طبقہ ہے جن کی

Read more

جنہیں سحر نگل گئی وہ خواب ڈھونڈتا ہوں

  کورونا کے بعد اب منکی پاکس کا خطرہ منڈلانے لگا۔ لوگ ذہنی پریشانیوں کا شکار ہیں۔ کہیں تو سیلاب، کہیں ہیٹ سڑوک، کہیں آسمانی بجلیاں تو کہیں زلزلے شاید زمین اب انسانوں سے تنگ آ چکی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہم معاشی، معاشرتی مسائل کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں۔ اخوت، بھائی چارہ، اخلاص ختم ہوتے جا رہے ہیں۔ ہم ایک قوم بننے کے بجائے علاقائی، قبائلی تفریق میں تقسیم در تقسیم ہوتے جا رہے ہیں۔ حالانکہ

Read more

ہوئے نامور بے نشان کیسے کیسے

بیگم شیخ حسینہ آئرن لیڈی آف بنگلہ دیش مدر آف بنگلہ دیش کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ انہوں نے بنگلہ دیش کے لیے کیا کچھ نہیں کیا یہ وہ خاتون ہیں جو پانچ مرتبہ وزیراعظم کا شرف حاصل کر چکی ہیں ایک عورت ہونے کے ناتے مسلسل کامیابی سے جیتنا ایک اسلامی ملک کا سربراہ بن کے رہنا یہ کوئی عام بات تو ہو نہیں سکتی جب سے انہوں نے اقتدار سنبھالا مسلسل بنگلہ دیش ترقی کرتا جا رہا

Read more

بدلاؤ

میں اس وقت کوٹ ادو میں جاب کرتی تھی۔ ہاسپیٹل کے کوریڈور میں ایک خاتون ملی اور میرے گرد بازو لپیٹ لیا۔ ”چھومی۔“ اس نے والہانہ انداز میں کہا۔ میں نے غور سے اس کی طرف دیکھا۔ پہچان نہ سکی۔ مگر خوش دلی سے مسکرائی اور اس کا ہاتھ پکڑ کر اپنے آفس میں لے آئی۔ میں مسلسل اس کے چہرے پر نظر رکھے، پہچاننے کی کوشش میں مصروف تھی۔ اور دل ہی دل میں نادم بھی کہ مجھے یاد

Read more

پچاس کروڑ کا نیزہ

ارشد ندیم نے یہ کب سوچا تھا کہ اولمپکس میں اس کا پھینکا ہوا فقط ایک نیزہ اس کو ایک دن اس قوم کا ہیرو بنا دے گا۔ اس ایک نیزے کے بدلے پچاس کروڑ کا خیال تو شاید کبھی اس کے تصور کو بھی نہ چھو کر گزرا ہو گا۔ اور ایسی لش پش نو دس گاڑیوں کی بارات بھی کہاں اس کے فرشتوں نے کبھی دیکھی ہو گی۔ اور کم و بیش اتنے ہی اپارٹمنٹس۔ سبحان اللہ۔ لیکن

Read more

ذکر اس پری وش کا، پھر بیاں اپنا

عمومی طور پر جس جگہ بھی پہنچنا ہو تو لیٹ ہو جانا میرا معمول ہے جو کہ ایک خاصی بری عادت ہے۔ مگر اس لیٹ ہونے میں جو ذرائع و عوامل ہمیشہ انہونی طور پر شامل رہتے ہیں وہ زمانہ کہاں سمجھ سکتا ہے اور نہ ہی کبھی ایسی کوئی سنجیدہ کوشش کی ہے مگر یہ قابل فخر بات بھی نہیں۔ آج شاید کچھ زیادہ انہونی ہو گئی۔ طے کیے ہوئے وقت سے پندرہ منٹ پہلے منزل آ گئی۔ مقام

Read more

اسی سال پہلے کا مقدمہ

”ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی“ یعنی جرمنی میں وہ سب جو ہمیں نظر آ رہا ہوتا ہے سو فیصد درست نہیں ہے۔ جرمنی میں بھی میرا فیورٹ قول کہ "پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہیں“ صادر آتا ہے البتہ یہاں حتمی طور پر کوشش کی جاتی ہے کہ پولیس اور عدالتوں کے نظام میں کوئی جھول نہ آنے پائے۔ Bundesgerichtshof فیڈل کورٹ آف جسٹس نے، نازی حراستی کیمپ کی نوے سالہ سابقہ سیکریٹری کے، سن دو ہزار بائیس کے، جرمنی

Read more

آخر کیوں؟

ایک غلطی آپ کی زندگی تباہ کر سکتی ہے اور ایک اچھا کام آپ کی زندگی بنا بھی سکتا ہے لیکن ان کا کیا جو غلطی کیے بغیر غلطی کی سزا کاٹتے ہیں؟ ان والدین کا کیا جو اپنی بیٹیوں کو پر دینے کے بعد وہ پر کاٹ دیتے ہیں، ان والدین کا کیا جو اپنی بیٹیوں کو بغیر کسی سوال کے اس پر یقین کر کے کہیں بھی بھیج دیتے تھے لیکن ایسا کیا ہوتا ہے کہیں جانے کا

Read more

جنگلات کو عزت دو

جنگلات صرف انسانی زندگی کے لیے اہم نہیں بلکہ ہر ذی جان کے لیے یکساں اہمیت رکھتے ہیں، تقریبا% 75 پرندوں اور جنگلی حیات کا مسکن بھی جنگلات ہی ہیں۔ دنیا کے تقریباً ایک اعشاریہ چھ ارب لوگوں کا انحصار کسی نہ کسی طرح جنگلات پر ہے چاہے وہ خوراک ہو، رہائش ہو یا روزگار۔ جنگلات اور درختوں کی زمیں پہ مثال ایسی ہے جیسے سر پہ بال اگر کسی کے سر پہ بال نہ ہوں تو جتنا بھی خوش

Read more

سلطنت عمان کے ایک گاؤں کا احوال

سلطنت عمان کا سب سے بلند پہاڑ ”جبل اخضر“ ہے جس کی انتہائی بلندی 3018 میٹر ہے۔ جبل اخضر کے سینے پر تار کول بچھی سڑک تھی۔ سڑک کے ایک طرف پہاڑ اور دوسری طرف گہری کھائیاں تھیں۔ یہ گہری کھائیاں سرسبز درختوں سے اٹی ہوئیں تھیں۔ کھائیوں کی دیواروں سے کہیں کہیں چشمے پھوٹ رہے تھے جو درختوں، بیلوں اور جنگلی پودوں کو سیراب کرتے ہوئے پاتال میں بہتی ہوئی منحنی سی ندی میں گر رہے تھے۔ سینکڑوں فٹ

Read more

بے روزگاری اور تنقید

عصر حاضر میں جس مسئلے کی وجہ سے اکثر پڑھے لکھے اور بیشتر ان پڑھ نوجوان مرد اور عورتیں پریشان ہیں وہ مسئلہ بے روزگاری ہے۔ معاشیات اور اس کے تصورات ترقی یافتہ شکل میں بدل چکے ہیں لہذا بعض تصورات کی تعبیرات یا تو جدید ہو گئی ہیں یا مکمل طور پر بدل چکی ہیں۔ بعض افراد کام کاج ہونے کے باوجود خود کو بے روزگار سمجھتے ہیں کیوں کہ ان کی اجرت ان کے مسائل کا ازالہ نہیں

Read more

پاکستان کا معاشی گرداب

  یوں تو پاکستان کے معاشی حالات اور گرداب میں گھری پاکستانی معیشت کو بہت سارے معاشی و اقتصادی امور کے ماہرین اپنے اپنے انداز میں بتاتے اور سمجھاتے رہتے ہیں مگر آئیے پاکستان کے معاشی گرداب کو موجودہ حالات، واقعات اور عالمی و خطے کے تناظر میں راقم کے قلم سے سمجھنے کی کوشش کریں۔ خطے میں تیزی سے تبدیل ہوتے حالات اور وطن عزیز اسلامی جمہوریہ پاکستان کے محل وقوع کو اگر دیکھا جائے تو عوامی جمہوریہ چین

Read more

شاہ عبدالطیف بھٹائی

آج ہم نہایت احترام اور احسان و عجز کے ساتھ سندھ کے آفاقی پیغام اور فکر رکھنے والے صوفی شاعر حضرت شاہ عبدالطیف بھٹائی رحمت اللہ علیہ کے 281 ویں عرس کی تقریبات کا آغاز کر رہے ہیں۔ دنیا میں بہت کم شاعر ایسے ہوں گے جن کو اپنے علاقے کے رہنے والوں نے اس قدر عقیدت، محبت اور احترام دیا ہو جیسا شاہ لطیف کو اہل سندھ نے دیا ہے۔ اس کی اصل وجہ یہ ہے کہ شاہ لطیف

Read more

5: ٹرین ٹو کوئٹہ، ایک مسافر کی داستان۔

شام کے چھ بجے کوئٹہ اترتے ہی ہم نے اپنے چمن کے ہم سفر ساتھیوں کو الوداع کہا اور تصاویر اتروائیں۔ میرا ارادہ اس بار ٹرین سے چمن جانے کا تھا لیکن راستے میں انہوں نے ہمیں بتایا کہ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے چمن میں دھرنا اور ہڑتال جاری ہے جس کی وجہ سے ٹرین بھی بند ہے۔ یہی بات بعد میں بھی کنفرم ہو گئی۔ اصل میں تو ٹرین کا سفر کرنا مقصود تھا جب وہ ہی

Read more

بیچارے عوام اور اختیارات کی جنگ لڑتی اشرافیہ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے یزید کے خلاف جب حق کا علم بلند کیا تو فرمایا کہ ”میری جنگ صرف ایک یزید سے نہیں ہے بلکہ ہر اس شخص سے ہے جس کے کردار میں یزید موجود ہے“ پاکستان بھی آج ان ہی حالات سے گزر رہا ہے جہاں ہر دوسرے شخص میں ایک یزید چھپا بیٹھا ہے۔ ملک میں دو طبقے ہیں ایک عوام اور دوسری اشرافیہ، اشرافیہ اور عوام دونوں ایک دوسرے کی مخالف سمت کھڑے نظر

Read more

سنگھاسن بتیسی – تفہیم، تسہیل، تحشیہ

معلم، نقاد، محقق، مرتب، مدون، مترجم اور ماہرِ اقبالیات ڈاکٹر بصیرہ عنبرین اورئینٹل کالج سے تعلق رکھنے والی پہلی خاتون استاز ہیں۔ ڈاکٹر صاحبہ کے ادبی سفر کا آغاز اقبالیات سے ہوا۔ آپ نے اقبال کے فن کے ان گوشوں پر تحقیق و تنقید کی ہے جن پر بہت کم یا بالکل کام نہیں ہوا۔ ڈاکٹر بصیرہ عنبرین کے فکر و فن کی ایک اہم جہت فن ِتدوین ہے۔ ان کی اہم تدوینی کاوش میں سنگھاسن بتیسی کی تدوین، تفہیم،

Read more

نوجوانوں میں بیرون ملک جانے کا رجحان

ہر سال کی طرح اس سال بھی پوری پاکستانی قوم نے آزادی کی 77 ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی۔ وطن سے محبت کا شمار ان چند چیزوں میں ہوتا ہے جس پہ پورے ملک میں بسنے والے لوگوں کی رائے یکساں ہے۔ وطن عزیر میں مختلف نظریات مختلف عقائد اور مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے افراد بستے ہیں۔ لاکھ آپسی اختلافات ہوں لیکن پاکستان سے محبت پاکستان کی ترقی و خوشحالی، پاکستان کی بہتری اور پاکستان کی

Read more

ڈکیتی یا جبری وصولی؟

پچھلے ماہ 46 کمرشل یونٹ کے 3221 روپے اس ماہ 43 یونٹ کے 5205 روپے؟ 3 یونٹ 1984 روپے فی یونٹ 33۔ 661 روپے کے الیکٹرک اور چور حکومت کی لوٹ مار عام دکان کے الیکٹرک بل کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں۔ ماہ اگست 2024 آخری تاریخ ادائیگی 2 ستمبر 24 کمرشل یونٹ 43 قیمت 4815 روپے 57 پیسے فکس چارجز 1000 ویری ایبل چارجز 1659 روپے 37 پیسے یونیفارم کورٹرلی ایڈجسمنٹ 39 روپے 83 پیسے فیول چارجز آیڈجسٹمنٹ اگست

Read more

ناول گمشدہ میراث از گلزار ملک کا تجزیاتی مطالعہ

فیصل آباد میں اردو زبان و ادب کی قابل و معتبر شخصیات نے اپنی منفرد اور الگ پہچان بنائی ان میں سے ایک قابل شخصیت گلزار ملک ہیں۔ فیصل آباد میں اردو فکشن میں اپنا نام اور پہچان بنانے میں انہوں نے نہایت لگن اور محنت سے اپنے شوق کو پروان چڑھایا۔ گلزار ملک کی پیدائش کے وقت اُن کا نام کرامت علی رکھا گیا۔ بعد میں گلزار احمد اندراج کروایا گیا۔ بارہ بہن بھائیوں میں گلزار ملک بھائیوں میں

Read more

خواجہ سراؤں کے لیے تعلیم: کیا خیبرپختونخوا میں یہ ممکن ہے؟

پاکستان میں خواجہ سراؤں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ ان کے بنیادی انسانی حقوق کو نظرانداز کیا جاتا ہے۔ انہیں جنسی، جسمانی، نفسیاتی اور سماجی تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ پاکستان میں، پدرشاہی نظام، مضبوط مذہبی عقائد، ثقافتی اصول اور اقدار کے ارد گرد بنایا گیا معاشرہ یہ بتاتا ہے کہ خواجہ سراء افراد کو اپنی زندگی کیسے گزارنی چاہیے۔ یہ ان کے خاندان کی طرف سے کیے گئے اہم فیصلوں سے شروع ہوتا ہے کہ آیا وہ

Read more

لڑکیوں کی آزادی

لڑکیوں کو اکثر زندگی کے مختلف پہلوؤں میں پابندیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جبکہ لڑکوں کو زیادہ آزادی دی جاتی ہے۔ یہ پابندیاں سماجی، ثقافتی اور مذہبی نظریات کے زیر اثر ہوتی ہیں، جنہوں نے صدیوں سے خواتین کو ایک مخصوص دائرے میں محدود رکھا ہے۔ گھر کے اندر، لڑکیوں سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ اپنی حد میں رہیں اور خاندان کی عزت کا خیال رکھیں۔ ان سے کہا جاتا ہے کہ وہ اپنی حرکات و سکنات

Read more

آغا شورش: وہ جن کے ذکر سے رگوں میں دوڑتی ہیں بجلیاں

آغا شورش کاشمیری بلا شبہ وہ نابغہ روزگار شخصیت ہیں جب تک وہ زندہ رہے انہوں نے ظلم کے خلاف بغاوت کا علم تھامے رکھا۔ انگریز کا عہد ہو یا اس کے بعد انگریز کے کاسہ لیسوں کا دور انہوں نے جو عقوبتیں برداشت کیں ان کا تذکرہ پڑھتے ہوئے انسان کا پتہ پانی ہوجاتا ہے۔ شورش ان لوگوں میں سے ہیں کہ : ”جن کے ذکر سے رگوں میں دوڑتی ہیں بجلیاں“ ۔ ”موت سے واپسی“ انہی کی 240

Read more

آئیے جوش پر حکمت کو ترجیح دیں اور اندھی پیروی سے بچیں

تیز رفتاری سے بھاگتی اس دنیا کے لوگوں کو نئے رنگوں سے آشنا کروانے اور سماجی تبدیلی کو آگے بڑھانے میں مقبول اور متاثر کن رہنماؤں کے کردار کو کم نہیں کیا جا سکتا۔ قائد اعظم، مہاتما گاندھی، مارٹن لوتھر کنگ جونیئر، مہاتیر محمد اور نیلسن منڈیلا جیسی شخصیات کو سماجی انصاف، مساوات اور آزادی کے حصول کے لئے کی جانے والی انتھک اور لازوال خدمات کی وجہ سے یاد رکھا جائے گا۔ تاہم افسوس ناک بات یہ ہے کہ

Read more