پی ٹی آئی کی قیادت کو سزائیں اور بلوچستان میں شورش

آج کی اس مختصر سی تحریر کا مقصد یہ تھا کہ بلوچستان کے شورش زدہ حالات اور بلوچستان اور ایران میں معصوم سرائیکیوں کی شہادت پر کچھ بات کی جائے مگر دیگر اہم موضوعات بھی آج کے بلاگ میں در آئے۔ بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں عدالت نے دس دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اسی طرح توشہ خانہ کیس میں بھی عمران

Read more

سیاست کی ڈگڈگی

8 فروری قریب ہے، انتخابی دنگل اپنے عروج پر ہے۔ امیدوار جھوٹے وعدوں، سبز باغوں، بلند بانگ دعوؤں کے رنگ برنگے لنگوٹ کسے سیاسی اکھاڑے میں اتر چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن اس سیاسی دنگل اپنے ریفری اتار نے کو تیار بیٹھا ہے لیکن لیول پلیئنگ فیلڈ پہ کافی شد و مد سے اعتراضات کیے جا رہے ہیں۔ ایک سیاسی دنگل ہونے کے ناتے اس میں جسمانی کی بجائے دماغی اور ذہنی طور پر مضبوط امیدوار شطرنج کی بساط بچھائے حلوے

Read more

چین کا سب سے بڑا معاشی پاور ہاؤس

ابھی حال ہی میں جنوری کے اواخر میں چین کے مختلف صوبوں، بلدیات اور خود اختیار علاقوں نے 2023 کے حوالے سے اپنی سالانہ اقتصادی رپورٹس جاری کیں، جس میں گزشتہ سال کی معاشی کامیابیوں کا جائزہ لیا گیا اور 2024 کے لیے اہداف مقرر کیے گئے۔ ان میں سے تقریباً نصف علاقوں نے پچھلے سال کی 5.2 فیصد کی قومی شرح نمو کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اقتصادی ترقی کی فہرست میں مسلسل 35 سالوں سے سرفہرست رہنے کے

Read more

ملتان والے سردی سے کیوں گھبراتے ہیں؟

ھم اہل ملتان سورج دیوتا کے پجاری ہیں۔ ہر صبح جب تک خورشید جہاں تاب کو سوریا نمسکار نہ کر لیں ہمارا دن شروع نہیں ہوتا۔ آج بیس روز ہونے کو آئے، زیارت آفتاب سے محروم ہیں۔ اتنی ٹھنڈ ہے کہ سورج کی امی نے اس کو باہر نکلنے سے منع کر دیا ہے۔ دھند اتنی ہے کہ آنگن میں کھڑی بھاری بھرکم بیگم بھی نظر نہیں آتیں۔ ہر چند کہ ہماری دید میں بینائی انہیں کے دم سے ہے۔

Read more

ایک گمنام متنازع شخصیت۔ روپندر سنگھ گاندھی

روپندر گاندھی 2 اکتوبر 1789 کو بھارت کی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ کے شہر کھنا کے ایک گاؤں رسولڑا میں پیدا ہوا اس کے والد کا نام سردار ہردیو سنگھ اوجلا تھا جو کہ کانگرس میں کے ایک اہم رکن تھے۔ دو اکتوبر کو مہاتما موہن داس کرم چند گاندھی کے جنم دن کے حوالے سے روپندر سنگھ کے نام کے ساتھ بھی گاندھی رکھا گیا جو کہ بعد میں روپندر سنگھ گاندھی کے نام سے مشہور ہوا۔ اس

Read more

ہیبت نامہ!

کہا گیا: حرم میں داخل ہونا تو مطاف کے احاطہ تک نگاہیں نیچی رکھنا تا کہ پہلی نظر کعبہ پر پڑے تو سنا ہے جو مانگو عطا ہوتا ہے، ہوتا ہو گا۔ مگر ان آنکھوں کو دیکھنے کی عادت ہے، اس وسیع و عریض مسجد میں کعبہ کو تانکتے جھانکتے حرم سے مطاف پہنچ گئے۔ پوچھا گیا: کعبۃ اللہ پر نظر پڑی تو کیا دعا مانگی؟ دعا؟ کون سی دعا؟ کیسی دعا؟ مانگنا کیا تھا؟ پتا نہیں۔ اس عمارت کو

Read more

ہمارا میڈیا

آج کل ملک میں الیکشن کی آمد آمد ہے، اس لیے ٹی وی دیکھنی پڑتی ہے اس لیے کہ پتا چلے ملک میں الیکشن کون جیت رہا ہے، مگر افسوس اس بات کا ہوتا ہے کہ کوئی اینکر یا صحافی چیزوں کو آبجیکٹولی نہیں دیکھتا۔ سارے اینکر اور صحافی اپنی خواہش مطابق تبصرے اور تجزیے کرتے ہیں۔ ہم جیسے سادا لوگ اور کنفیوز ہو جاتے ہیں۔ کچھ دن قبل ایک بڑے صحافی جس کا نام لکھنا مناسب نہیں اپنے تبصرے

Read more

دو تعلیمی نظام اور ذہنی غلامی

اگر آپ کو کبھی چڑیا گھر جانے کا اتفاق ہوا ہو تو آپ نے وہاں ہاتھی کو ضرور دیکھا ہو گا۔ اگر آپ کبھی غور کریں تو ہاتھی کے پاؤں میں ہاتھی کی جسامت کے مقابلے میں ایک پتلی اور کمزور سی زنجیر بندھی ہوتی ہے۔ ہاتھی کو کنٹرول کرنے والے اس زنجیر کی مدد سے ہاتھی کو اپنے مخصوص مقام پر باندھ کر رکھتے ہیں۔ آپ کے لئے یہ بات شاید حیرانی کا باعث ہوگی کہ ہاتھی گوشت کا

Read more

عبدالسلام اور الیکٹرو ویک تھیوری

سائنسی دنیا میں یہ بات طے ہے کہ ایک سائنسی تھیوری کے پیچھے کوئی نہ کوئی محرک ہوتا ہے جو پہلے سے موجود تھیوریز کے نامکمل ہونے یا ان تھیوریز سے اخذ ہونے والے نتائج کی تجرباتی مشاہدات سے ہم آہنگی نہ ہونے کی صورت میں ہو سکتا ہے۔ ٹھیک اسی طرح عبدالسلام، سٹیون وائن برگ اور شیلڈن گلیشو کی الیکٹرو ویک تھیوری کا بھی سائنسی محرک موجود تھا جو سابقہ تھیوریز کے نامکمل ہونے کی صورت میں سامنے آیا

Read more

آرے واہن سیاسی توجہ کا طالب علاقہ

راقم کی جنم بھومی آرے واہن جغرافیائی طور پر کراچی لاہور شاہراہ پر ضلع وہاڑی اور ضلع لودھراں کے سنگم پہ واقع ہے۔ یہ تحصیل میلسی کا وہ علاقہ ہے، جہاں پر ضلع وہاڑی کی حدود ختم ہوتی ہے اور ضلع لودھراں کی حدود شروع ہو جاتی ہے۔ ضلعی اہمیت کے ساتھ ساتھ آرے واہن مقامی طور پر بھی بڑی جغرافیائی اہمیت رکھتا ہے۔ جہاں یہ ایک طرف بلند پور اور اس کے نواحی علاقوں کو کروڑ پکا اور میلسی

Read more

ریاستی مشینری اور الیکشن

الیکشن کمیشن کی جانبداری اور سیاسی سرگرمیوں پر پابندیوں کے باوجود، 8 فروری 2024 کے الیکشن میں تحریک انصاف آزاد امیدواروں کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ 9 مئی کو عسکری تنصیبات پر مبینہ حملوں کے الزام میں تحریک انصاف کو دیوار سے لگانے کے لیے ریاستی مشینری حرکت میں ہے، 8 فروری 2024 کو عام انتخابات بھی ہونا ہیں، ہر بار کی طرح اس بار بھی الیکشن کی شفافیت پر پہلے سے سوال اٹھ رہے ہیں، پاکستان میں ہمیشہ

Read more

امن اور مذہبی تنظیموں کا کردار

امن معاشرے کی ایسی کیفیت کا نام ہے جہاں روزمرہ کے معاملات معمول کے ساتھ بغیر کسی پرتشدد اختلافات کے چل رہے ہوں۔ یعنی ایسا معاشرہ جہاں زندگی کے معاملات پرسکون اور صحت مندانہ طریقے سے جاری و ساری ہوں۔ بین الاقوامی سطح پر امن کا مطلب ہے ایک دوسرے کے ساتھ باہمی رضامندی اور بھائی چارے کے تعلقات قائم ہوں اور اختلافات اور جنگ کی صورتحال سے معاشرے کو محفوظ رکھ کر اس کی کامیابی اور ترقی کی باگ

Read more

عاشق ویسل (Aşık Veysel)

عاشق ویسل Aşık Veysel ترکیہ کے معروف لوک شاعر اور لوک گلوکار تھے۔ وہ بچپن میں ہی آنکھوں کی بینائی سے محروم ہو گئے تھے لیکن قدرت نے انہیں بے پناہ صلاحیتوں سے نوازا تھا جسے عاشق ویسل نے بروئے کار لا کر دنیا میں اپنا نام اور مقام بنایا۔ ترک لوک شاعری اور گلوکاری میں ان کا نام اور کام بہت اہمیت کا حامل ہے۔ عاشق ویسل 25 اکتوبر 1894 کو ترکیہ کے شہر سیواس کے علاقے سیوری الان

Read more

شمالی ایران میں ایک گاؤں کی سیر

چمان گاؤں کا یحییٰ حسینی ہمارا میزبان اپنے گاڑی کے ساتھ ہمیں لینے آیا تھا۔ مازندران میں لوگ واقع مہمان نواز اور ملنسار ہیں۔ ہمیں یہ سب اپنے میزبان کی خدمت خلوص سے معلوم ہو رہا تھا۔ ہمارے میزبان اپنے کار کے ذریعے ہمیں اپنے گاؤں لے جا رہا تھا۔ شمال میں یحیی کا گاؤں تہران سے دو سو کلومیٹر کے فاصلے پر تھا۔ سڑک کے دونوں طرف پہاڑوں کا وسیع سلسلہ تھا، دور دور تک مختلف قسم کے درخت

Read more

وعدوں، دعوؤں اور ہمدردی کا موسم

ویسے تو چار موسم ہوتے ہیں۔ سردی گرمی خزاں اور بہار، مگر ہمارے ملک میں ایک پانچواں موسم بھی ہے۔ جسے الیکشن کا موسم کہا جاتا ہے۔ الیکشن کا موسم ہر پانچ سال بعد آتا ہے۔ ہاں اگر ”محکمہ موسمیات“ والے چاہیں تو یہ موسم جلدی بھی آ جاتا ہے۔ اور اگر ان کی مرضی اور منشاء یہی ہو تو کبھی کبھی دیر بھی ہو جاتی ہے جیسے اس بار الیکشن کا موسم تقریباً ایک سال کی تاخیر سے آیا

Read more

شر سے بھی خیر کے پہلو نکلتے ہیں

شادی کے وقت ڈاکٹر نورین گنگا رام ہسپتال لاہور اور ڈاکٹر ارشد ٹی ایچ کیو ہسپتال بورے والا میں ملازمت کر رہا تھا۔ شادی کے موقعے پر دونوں نے ایک ایک ماہ کی چھٹی لی ہوئی تھی۔ وقت تیزی سے گزر رہا تھا۔ چھٹی ختم ہونے میں ابھی ہفتہ دس دن باقی ہی تھے میں نے دیکھا کہ ابا جی اور ڈاکٹر نورین کے والد چوہدری عبدالغفور اس مسئلے پر غور و خوض کر رہے ہیں کہ ان کے بچے

Read more

ڈیجیٹل ایجوکیشن کا دور

ابھی حال ہی میں چین میں ورلڈ ڈیجیٹل ایجوکیشن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد ڈیجیٹل تعلیم میں بین الاقوامی تبادلوں کے لئے ایک اعلیٰ سطحی پلیٹ فارم تشکیل دینا رہا۔ ”ڈیجیٹل تعلیم: ایپلی کیشن، شیئرنگ اور جدت طرازی“ کے موضوع کے تحت منعقدہ، اس تین روزہ عالمی تقریب ایک عالمی ڈیجیٹل ایجوکیشن الائنس کی تشکیل اور چین کی اسمارٹ ایجوکیشن کے بین الاقوامی ورژن کے اجراء کا مشاہدہ کیا گیا، جو ڈیجیٹل تعلیم پر عوامی خدمات کے

Read more

فلسفہ کے بنیادی اصول

نسل انسانی میں دو مکاتب فکر پائے جاتے ہیں۔ ایک مکتب روحانیت پرستی اور دوسرا فلسفہ پسندی کا ہے۔ ان کے انداز فکر اور خصوصیات میں نمایاں اختلاف پایا جاتا ہے۔ روحانیت پرستی کی معروف شکل عقیدہ پسندی ہے، ظاہر ہے کہ اس کے بنیادی اصول اور ضابطے کوئی روحانی پیشوا ہی بہتر بتا سکتا ہے۔ البتہ خاکسار فلسفہ کا قاری ہے، اس لئے میرے نزدیک فلسفہ کے جو بنیادی اصول اور قانون ہیں، ان کا ذکر اس کالم میں

Read more

دستوئیفسکی کا ناول جرم و سزا

اس شاہکار ناول کے مصنف نامور روسی ادیب فیودور دستوئیفسکی ہیں۔ 1866 میں یہ ناول روس کے مشہور ادبی مجلے میں قسط ور شائع ہوا۔ 1867 میں یہ پہلی بار کتابی شکل میں چھپ کر منظر عام پر آیا۔ اس کے بعد اس کا انگریزی ترجمہ کیا گیا۔ یہ ناول انسانی نفسیات اور اس کی احساسیت کو اخلاقیات کی کسوٹی پر پرکھ کر معاشرت پر اس کے گہرے اثرات کو ظاہر کرتا ہے۔ سسپنس، اخلاقی مخمصوں اور نفسیاتی مسائل کی

Read more

مِس ایجوکیشن

تعلیم کو جب اقتصاد یا پھر یوں کہیے کہ روپیہ کے ساتھ جوڑا جاتا ہے تو اس کا اصل مقصد اور اس کی تقدیس بیچ میں سے ہی کسی سمت کوچ کر جاتی ہے۔ حالات حاضرہ میں تعلیم کو نہ صرف انتہائی طور پر اقتصاد کے ساتھ جوڑا گیا ہے بلکہ اس کے ہر مقصد کا تعین تک اس کے سپرد کیا گیا ہے کہ اقتصاد ہی اب وہ واحد تعین کنندہ ہے کہ یہ ”کون کیا پڑھے گا“ اور

Read more

جو کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں

بعض لوگ آپ سے ملتے رہتے ہیں، ہر پروگرام نہیں تو کئی ایک پروگرامز میں بار بار مل رہے ہوتے ہیں۔ لیکن کسی بھی حوالے سے آپ پر ظاہر ہی نہیں کرتے کہ وہ ایک لکھاری ہے، شاعر ہے ادیب ہے بلکہ ہمہ جہت شخصیت ہے۔ لیکن جب وہ آپ کو کسی پروگرام میں چپکے سے تین کتابوں کا ایک سیٹ بڑی احترام اور محبت سے تھما دیتے ہیں تو آپ کے سامنے بیٹھے بیٹھے ان کی شخصیت بدل جاتی

Read more

محبت اب صرف قلبی نہیں رہی

محبت ایک ہونے کا نام ہے۔ محبت سب کچھ تیاگ کر محبوب کو اپنا بنانے کی لاشعوری کوشش کا نام ہے۔ محبت قید نہیں بلکہ آزادی کا نام ہے۔ یہ صرف زبان سے کہنے کا نام ہی نہیں بلکہ عمل کر کے دکھانے کا نام ہے۔ محبت میں برا کچھ نہیں ہوتا، سب کچھ اچھا ہی لگتا ہے۔ ہر ٹھوکر، اپنی طرف کھینچتی ہے۔ وہ محبت نہیں ہوتی جس میں بدلے کی امید ہو، وہ تو فقط ایک معاہدہ ہے

Read more

نجات دہندہ: ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے

ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ انسانی تاریخ میں جب بھی جس معاشرے میں ظلم نے سر اٹھایا، انسانی قدروں کو پامال کیا خدا نے اپنے بندوں کی حفاظت کی۔ اس بربریت کا قلع قمع کرنے اور اپنے بندوں کو نجات دلانے کے لیے ہمیشہ اسباب پیدا کیے۔ بیسویں صدی کے آغاز سے ہی جب جنوبی افریقہ میں ظلمت، بربریت اور تعصب پرستی کے سیاہ بادل منڈ لا رہے تھے۔ ہر طرف سفید فاموں کی سفاکیت

Read more

امیر بلوچستان کے غریب لوگ

بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ بلوچستان کا رقبہ 347190 مربع کلو میٹر ہے اور یہ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جس کی سرزمین میں معدنیات کی کمی نہیں ہے۔ اللہ پاک نے بلوچستان کو سونا، چاندی، تیل، کوئلہ اور دیگر معدنیات سے نوازا ہے۔ اب تک تقریباً چالیس انتہائی قیمتی زیر زمین معدنیات کے ذخائر دریافت ہوچکے ہیں۔ مگر افسوس اس کے باوجود امیر بلوچستان کے غریب عوام غربت کی زندگی گزار رہے

Read more

عالمی عدالت اور اسرائیل:تیرے آزار کا چارہ نہیں، نشتر کے سوا

آئی سی جے ”انٹرنیشنل کورٹ آف جسٹس“ نیدرلینڈز (ہالینڈ) کے شہر دی ہیگ میں واقع امن محل میں قائم ہے۔ اس کا قیام 1945 میں ممالک کے مابین تنازعات کے تصفیے کی غرض سے عمل میں آیا۔ اسے عالمی عدالت ’بھی کہا جاتا ہے جو اقوام متحدہ کے چھ بنیادی اداروں، جنرل اسمبلی، سلامتی کونسل، معاشی و سماجی کونسل، تو لیتی کونسل اور سیکرٹریٹ میں سے ایک ہے۔ یہ واحد ادارہ ہے جو نیویارک سے باہر قائم ہے۔ یہ اسی

Read more

صندلی ہواؤں کا دیس۔ میرا گاؤں

پچھلے ایک ہفتہ سے گاؤں میں بسرام ہے تو سوچا آپ کو اپنے گاؤں کی سیر کروائے دیتے ہیں۔ ہر گاؤں کی فضا ایک جیسی ہوتی ہے مگر جو چیزیں ایک گاؤں سے دوسرے گاؤں کو ممتاز کرتی ہیں وہ خاصی لطیفے کی بات ہے۔ میرا گاؤں بھی ایک ایسا ہی گاؤں ہے جہاں سے گزرتی پکی سڑک سبز لہلہاتی کھیتوں میں لیٹی پگڈنڈیوں پر رشک کرتی ہے۔ ایکا دکا گزرتی بس کا ہارن، چڑیوں کی مدھر چہچہاہٹ اور دوسرے

Read more

اصل اور محفوظ پناہ گاہ

شہر کے اندر ہی اک چھوٹا سا سفر درپیش تھا۔ احباب دوران سفر خوش گپیوں میں مصروف تھے کہ سفر بھی کٹ جائے اور گفتگو بھی چلتی رہے۔ ایک نیک دل شخص نے سوچا کہ سب معمول کی باتوں میں مصروف ہیں تو کیوں نہ ان کو کوئی نصیحت کی جائے۔ سمجھدار انسان تھے، فوراً لٹھ لے کے نہیں دوڑ پڑے اور نہ ہی نوجوانوں کے لتے لینے لگے۔ بلکہ جیسے ہم سب بچپن میں ویڈیو گیم کھیلنے کے شوقین

Read more

سانحہ 9 مئی اور پی ٹی آئی کا پلان سی

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں بہت سی سیاسی جماعتوں پر پابندی لگائی گئی جن میں اے این پی بھی شامل ہے، مگر اے این پی کی سیاسی قیادت نے عمدہ حکمت عملی سے کام لیتے ہوئے اپنے ووٹرز کو قابو میں رکھا اور سیاسی مخالفین کے لئے سیاسی میدان خالی نہیں چھوڑا۔ جب 12 اکتوبر 1999 ء کو منتخب وزیراعظم کو برطرف کر کے اقتدار پر پرویز مشرف قابض ہوئے تب طیارہ ہائی جیکنگ سازش کے پیش نظر مسلم لیگ

Read more

‎ احساس مظلومیت اور اس کا علاج

مظلومیت کا احساس انسان کو کبھی خوش نہیں رہنے دیتا ہے۔ اس احساس کی دو وجوہات ہوتی ہیں، یا تو واقعی ظلم ہوا ہو یا پھر انسان غیر ضروری خواہشات اور امیدیں رکھے اور مایوسی کی صورت میں ہر وقت خود کو مظلوم سمجھنے لگے۔ احساس مظلومیت ایک ایسی کیفیت ہے جس کی شدت بعض دفعہ ناقابل تلافی نقصانات سے دوچار کر دیتی ہے۔ آپ کے آس پاس کوئی اپنا اس حالت میں نظر آئے تو ابتداء میں ہی سنبھالنے

Read more

تحصیل خانپور: این اے 170 اور پی پی 258 کا سیاسی منظر نامہ

چند روز بعد آٹھ فروری کو متوقع الیکشن کے تناظر میں ایک ایسی نئی اور انوکھی تاریخ رقم ہو رہی ہے کہ نہ تو اس سے پہلے اس کا کوئی نمونہ ملتا ہے اور نہ ہی آئندہ اس کی کوئی مثال دیکھنے میں آئے گی۔ ملک کی بڑی سیاسی جماعت تحریک انصاف کے بانی عمران خان سمیت پارٹی بڑے رہنما جیلوں میں ہیں۔ پارٹی کے ٹکٹ پہ الیکشن میں حصہ لینے والے امیدواروں کو جن مشکلات کا سامنا ہے وہ

Read more

کشمور کے ایک قومی اور تین صوبائی حلقوں کی تفصیلات

کندھ کوٹ ضلع کشمور کی ایک این اے تین پی ایس پر 64 امیدوار مد مقابل ہوں گے، عام انتخابات میں جیکب آباد کم کشمور کے حلقے این اے 191 پر 14 امیدوار جن میں جماعت اسلامی کی ٹکٹ سے حافظ نصر اللہ عزیز چنہ، جے یو آئی ف امیدوار شاہ زین خان بجارانی، پیپلز پارٹی امیدوار علی جان مزاری، آئی پی پی امیدوار میر فیاض احمد، تحریک لبیک امیدوار نور محمد ان کے علاوہ آزاد امیدوار جیئل شاہ، شہباز

Read more

ہندوستانی حکومت کا کشمیر سے متعلق ہندو مت کا حربہ

یوں تو ہندوستان کی طرف سے کشمیر کو ہندوؤں کا قدیم مقدس علاقہ قرار دیتے ہوئے کشمیر پر قبضے کو ہندوستان کا حق قرار دینے کی کوشش کافی عرصے سے ہو رہی ہے تاہم اب گزشتہ چند سال سے ہندوستان کی اس کوشش میں تیزی نظر آ رہی ہے۔ ہندوستانی حکومت کشمیر پر اپنا حق جتلانے کے لئے باقاعدہ منصوبہ بندی سے کشمیر سے متعلق ہندو مت کا حربہ استعمال کر رہی ہے، یعنی ہندوستانی حکومت کشمیر سے متعلق مذہبی

Read more

لیبیا کے حالات حاضرہ

معمر قذافی لیبیا کے ایک مقبول عام قائد تھے، صحرائی ملک کی ترقی میں جو کردار ادا کیا وہ قابل فخر تھا اور عام شخص کی زندگی میں جو تبدیلیاں لائی گئی وہ قابل تقلید تھیں مگر عالمی سطح پہ جو کردار وہ ادا کرنا چاہ رہے تھے وہ دل یزداں میں مانند کانٹا کھٹکتا تھا۔ پھر وہی ہوا جو کک بک میں لکھی روایتی سازش والی تشخیص اور یوں انہیں محل سے نکال دیا گیا اور قوم گویا خزاں

Read more

کامیاب کاروبار اور مخلص عملہ

بل گیٹس کا ایک مشہور قول ہے، ”Don ’t invest in business but in people“ کہ کاروبار میں پیسہ لگانے کی بجائے لوگوں پر لگائیں ”۔ یہ کاروبار میں سرمایہ کاری کرنے اور اسے کامیاب بنانے کا ایک ایسا نسخہ کیمیا ہے جس سے آپ اپنی کاروباری کامیابی کے لیے ایک قابل اعتماد ٹیم کی بنیاد رکھتے ہیں جس سے آپ کی کامیابی کے امکانات سو فیصد حد تک بڑھ جاتے ہیں۔ ظاہر ہے کہ کوئی بھی کاروبار شروع کرنے

Read more

سمرتی ایرانی اور حرم نبوی: خرد کے شہر میں دیوانگی نہیں ہوتی

ان دنوں بھارت کے اقلیتی امور کی وزیر سمرتی ایرانی کے وفد کے ہمراہ مسلمانوں کے مقدس شہر مدینہ کے دورے کا معاملہ موضوع بحث ہے۔ سمرتی ایرانی نے 7 اور 8 جنوری 2023 ءکو سعودی عرب کا دورہ کیا۔ جدہ میں حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کی اس کے بعد سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق بن فیضان کے ساتھ ایک ایم او یو”باہمی معاہدہ“ پر دستخط کیے، جس کے مطابق اس

Read more

غزہ: یہ بازی تو افریقی لے گئے

علامہ اقبال نے جواب شکوہ میں کہا تھا کہ پاسباں مل گئے کعبے کو صنم خانے سے۔ مشرق وسطیٰ میں 7 اکتوبر سے اسرائیل کی ظلم و استبدادیت نے جارحیت اور نسل کشی کی انتہائی گھناؤنی مثالیں قائم کی ہیں۔ اسرائیل کی استعماریت پر خاموشی اختیار کرنے اور اسے شہ دینے کی تعداد اسے روکنے والوں سے کہیں زیادہ تھی تا ہم حال ہی میں جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں اس کے خلاف نسل کشی کا مقدمہ دائر

Read more

آج کیا پکائیں؟

بہت مشکل سوال ہے کہ آج کیا پکائیں؟ اس سوال نے یقین جانئیے کہ ہمیں پکا دیا ہے۔ سب کچھ پکا پکا کر تھک گئے ہیں یہ سوال مگر اپنی جگہ جوں کا توں موجود ہے۔ ہر روز جونہی ذرا دم لینے کو بیٹھتے ہیں تو اچانک گھر کے کسی گوشے سے یہ آواز گونجتی ہے اور خوامخواہ دماغ کو مصروف کر دیتی ہے۔ ہمارے دماغ کے سی پی یو میں ابتدائی کیلکیولیشن شروع ہوجاتی ہے جو کسی انتہائی سادہ

Read more

ایرانی صوبے اردبیل کی سیاحت

13 جولائی 2023 کی صبح تقریباً ساڑھے نو بجے روستا آسالم سے ایرانی صوبہ اردبیل کے لئے سفر کا آغاز کیا۔ آسالم میں ہر طرف ہریالی ہی ہریالی ہے۔ انسان اپنے اردگرد سبزہ دیکھ کر ایک عجیب سرشاری میں مبتلا ہوتا ہے۔ موسم کی خوشگواری اس کیفیت میں مزید سرشاری کی موجب بنتی ہے۔ اس سبزے میں مویشی چر رہے تھے، حد نگاہ تک سبزہ ہی سبزہ تھا۔ اردبیل جاتے ہوئے ہم ایران اور آذربائیجان کے باڈر ایریا سے گزرے۔

Read more

مشینوں کی حکومت یعنی مصنوعی ذہانت

گزشتہ دنوں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ’گاڈ فادر‘ کہلائے جانے والے 75 سالہ جیفری ہنٹن نے گوگل سے مستعفی ہونے کے بعد خبردار کیا ہے کہ آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بوٹس انسانوں سے زیادہ ذہین ہو سکتے ہیں۔ کئی کاروباری اداروں کے سربراہان نے مجھے بتایا ہے کہ بورڈ میٹنگز میں اسی بات پر زور ہے کہ وہ کیسے جلد از جلد چیٹ جی پی ٹی کی طرز کی ٹیکنالوجی کو اپنے کاروبار میں استعمال کر سکتے ہیں۔ اس وقت

Read more

انسان، تنہائی اور درد

انسان درد ہے اور انسان ہی آرام ہے۔ انسان خوشی ہے اور یہ ہی غم ہے۔ انسان حال ہے، ماضی ہے اور مستقبل بھی۔ انسان خیال ہے اور انسان اپنا حال بھی خود ہی ہے۔ انسان روشنی بھی ہے اور تاریکی بھی۔ انسان امید ہے تو مایوسی بھی۔ انسان ذرہ ہے اور آفتاب بھی۔ انسان عاجز ہو جائے تو مومن اور متکبر ہو جائے تو ابلیس ہے۔ انسان اپنی تکلیف کا خود موجد ہے اور خود ہی نجات کا راستہ

Read more

ڈاکٹر جیمز شیرا: انسانوں کو جوڑنے والا ہیرا

زندگی بہت غیر یقینی ہے اور اس بات کا ہمیں اندازہ اس وقت ہوتا ہے جب ہماری اپنی پلاننگ اور منصوبے ناکام ہوتے ہیں اور قدرت کے فیصلے اٹل ہوتے ہیں۔ اس حقیقت کا سامنا ہم سب کو ہوتا ہے لیکن ہم اس کا ادراک نہیں کرتے ہیں۔ اس بات کا مجھے شدت سے احساس گزشتہ دنوں ہوا جب 15 جنوری کی صبح واٹس ایپ پر یہ میسج موصول ہوا کہ ڈاکٹر جیمز شیرا، اپنے آبائی شہر گوجرانوالہ میں انتقال

Read more

چوروں سے بات چیت کے لئے تیار

چھوڑوں گا نہیں، کسی کو این آر او نہیں دوں گا، دہشت گردوں سے بات تو کر سکتا ہوں ان چوروں، ڈاکوؤں سے بات نہیں کروں گا۔ ایسے کئی ڈائیلاگز عمران خان نے بطور وزیراعظم بولے۔ عمران خان 45 ماہ وزیراعظم رہے لیکن ایک بار بھی اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات کرنا تو دور کی بات پارلیمنٹ میں آتے جاتے ہاتھ ملانا بھی مناسب نہ سمجھا۔ نواز شریف کو عجیب و غریب ناموں سے مخاطب کرتے رہے۔ جس نواز

Read more

ایرانی شمال کا شہر ماثال

بندر انزلی میں رات کو ہم ٹھہرے۔ صبح ناشتہ کرنے کے بعد ہمیں ماثال جانا تھا۔ چنانچہ صبح سویرے ہم نے ماثال جانے کی تیاری کی۔ سب سے پہلے ہم نے فیصلہ کیا کہ ماثال جو کہ ایک پر فزا مقام ہے، وہاں سیر کے ساتھ پک نک بھی کریں گے۔ اس لیے ہم ایک مارکیٹ میں گئے۔ پک نک کے تمام لوازمات خریدے۔ ان لوازمات میں برتن، پتیلی، پکنک کے لئے چولھا، فروٹ، مرغی، چاول، اور باقی ضروری چیزیں

Read more

رنگ باز اور اس کی رنگ بازیاں

میں معذرت کے ساتھ عرض کرتا ہوں اور اس کے سوا چارہ بھی کیا ہے۔ لوگ سنتے ہیں ورنہ آج کل کے دور میں کون کسی کی سنتا ہے اور اگر کوئی سن بھی لے تو پھر کھری کھری سنا کر جانا اپنا فرض عین سمجھتا ہے۔ طول دینا چھوڑے دیتا ہوں اور اصل نکتہ کی طرف آتا ہوں۔ جناب من یہ غزالی آنکھیں، پنکھڑی جیسے ہونٹ، مخروطی انگلیاں، ستواں ناک، صراحی دار گردن یہ خوبصورتی و بدصورتی، چھوٹی و

Read more

پارلیمان اور پارلیمنٹیرین کی اصل ذمہ داری

عوام کا خون پسینے کے ٹیکسز کا بیشتر حصہ علاقہ کی خوبصورتی (Beautification) پر ضائع ہوتی ہے۔ جو سراسر اس غریب ملک اور اس کے غریب عوام کے ساتھ ظلم ہے۔ ایسے اقدامات جو عوام کے معاشی اور معاشرتی حالت کو آگے بڑھائے ترقی (Development) کہلاتی ہے۔ اس کے علاوہ جو بھی اقدامات آرائش و زیبائش کے لیے ہوں وہ خوبصورتی (Beautification) ہوتی ہے۔ رہی بات بنیادی مسائل کا تو ہمارے بڑے بڑوں کی عجیب خصلت ہے خوا وہ سیاسی

Read more

پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو!

ہمارے سلیبس میں عموماً ”والدین کے حقوق“ ہی پڑھائے جاتے ہیں اور یوں یہ حقوق حقوق پڑھتے بچے جب خود والدین بنتے ہیں تو ان کو بھی محض حقوق ہی یاد رہتے فرائض کا پتہ نہیں ہوتا۔ یہ بات درست ہے کہ والدین کے بے انتہا حقوق ہیں اور مذہب ان کی بجا آوری کی بہت زیادہ تلقین کرتا ہے۔ مگر ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم مذہب کو بھی کبھی پورا نہیں پکڑتے۔ مذہب نے تمام طرح کے حقوق

Read more

جہنم کے ٹکٹ

جنت میں کون نہیں جانا چاہتا اور جہنم سے کون پناہ نہیں مانگتا! جنت آخر ہمارے باوا آدم کا ترکہ ہی تو ہے! انسان کی بہشت بدری کے بعد زمین پر اس کا پہلا پچھتاوا جنت سے محرومی اور آخری خواہش حصول جنت رہی ہے! شاعر کی حالت زار اور مخاطب سے ذرا سا دامن چراتے ہوئے کن اکھیوں سے یہ شعر دیکھئے ؛ سنتے آئے تھے آدم کا خلد سے نکلنا بڑے بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے

Read more

عملی زندگی میں درست اہداف کے تعین کی اہمیت

کہتے ہیں کسی ملک میں ایک نوجوان رہتا تھا۔ وہ بلا کا ذہین، باصلاحیت، اور محنتی تھا۔ ایک دن اس نے سوچا کہ کیوں نہ اپنی ان خداداد صلاحیتوں کو خلق خدا کی بہتری کے لیے استعمال کروں۔ یہ فیصلہ کرنے کے بعد اس نے خلوص نیت اور پوری ایمان داری کے ساتھ اپنی اس سوچ کو عملی جامہ پہنانے کی غرض سے محنت شروع کر دی۔ اسے یقین تھا کہ مسلسل محنت، لگن اور اپنی فطری صلاحیتوں کی بدولت

Read more

ابوالفضل علامی ابن مبارک کی تصنیف "عیار دانش”: ایک مطالعہ

ابو الفضل ابن مبارک شیخ مبارک ناگوروی کے بیٹے اور ابوالفیض فیضی کے چھوٹے بھائی تھے۔ ابوالفضل کے خاندان کا تعلق یمن سے تھا۔ ان کے اجداد میں سے شیخ موسیٰ نامی بزرگ یمن سے ہجرت کر کے سیستان آئے اور وہیں سکونت پذیر ہوئے۔ وہ صوفیانہ مزاج رکھنے والے نیک آدمی تھے۔ ان کا خاندان تقریباً سو سال تک وہیں قیام پذیر رہا۔ دسویں صدی ہجری کے شروع میں ان کے پڑپوتے شیخ خضر نے ارادہ کیا کہ ہندوستان

Read more

اعتماد کیسے بڑھائیں؟

ہمارے تعلیمی نظام کی ایک بڑی خرابی ہے کہ یہ ہمیں نوکری کے لئے تو تیار کرتا ہے لیکن شخصیت بنانے میں مدد نہیں کرتا ہے۔ تعلیم کا مقصد صرف کیریئر بنانا نہیں بلکہ کردار سازی اور اخلاقی تربیت بھی ہے۔ ایک تعلیم یافتہ شخص کو پتا ہونا چاہیے کہ زندگی کا اصل مقصد کیا ہے، وہ جانتا ہو کہ دولت صرف پیسہ نہیں ہے، دولت وہ ہمدردی کا جذبہ بھی ہے جو دوسرے انسان کے لئے ہو۔ حق وہ

Read more

نیند کا فالج یا Sleep Paralysis

انسانی کی وہ جسمانی کیفیت جب بندہ سو رہا ہو یا غنودگی کی حالت میں محسوس کرے کہ وہ حواس میں ہے پر نہ حرکت کر سکتا ہے اور نہ ہی بول سکتا ہے۔ اس حالت کو سیلپ پیرالائسسز کہتے ہیں۔ بندہ اس کیفیت میں مبتلا اس وقت بھی ہو سکتا ہے، جب وہ پورے حواس میں ہو۔ سلیپ پیرالائسسز کو ہماری زبانوں مختلف ناموں سے پکارتے ہیں۔ پشتو میں ”کھپس“ ہماری شنا میں ”نینگو“ ۔ اس حالت میں یہ

Read more

کابل کی عبداللہ زہرہ

ایک زمانہ وہ بھی تھا جب طاقت اور دولت کے اعتبار سے دنیا میں ہمسر برطانیہ کا کوئی نہ تھا۔ ترکی سے لے کر شمالی افریقہ، اور عرب سے لے کر برصغیر تک کوئی ملک اس کی بے رحم یلغار سے محفوظ نہ تھا۔ انیسویں صدی میں برطانوی تسلط کے خلاف انسانی آزادی کی گونج مشرق کے ہر گوشے سے اٹھی۔ لیکن پہاڑوں کے دیس افغانستان میں جس ذلت آمیز انجام سے دو چار ہو کر برطانوی افواج کو پسپا

Read more

ہندوستان کی کریہہ، کشمیری کش جمہوریت

ہندوستان اپنی کشمیر آبادی کے تناظر میں دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعوی کرتا ہے لیکن جمہوریت کے تقاضوں کو دیکھا جائے تو ہندوستان کی نام نہاد جمہوریت اکثریتی ہندوؤں کی انتہا پسندی کی دھونس اور ہٹ دھرمی پہ مبنی نظر آتی ہے۔ ہندوستان میں طویل عرصہ حکمرانی کرنے والی کانگریس اور موجودہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی پالیسیوں کا موازنہ کیا جائے تو اقلیتوں اور کشمیریوں کے خلاف دونوں پارٹیوں کی ظالمانہ، انسانیت سوز کارروائیوں میں صرف

Read more

دو عالمی پاگل

12 جنوری 2024 ء کی صبح:بڑے زور و شور سے کیے گئے اعلان کے بعد دو عالمی پاگلوں امریکہ اور برطانیہ نے آسٹریلیا، بحرین، کینیڈا اور ہالینڈ کی حمایت کے ساتھ یمن پر کروز میزائلوں سے حملے کر دیے۔ الحدیدہ، تعز، ذمار، البیضا اور صعدہ گورنریٹ سمیت 5 مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا کہ امریکی فورسز نے حوثیوں کے 14 میزائلوں پر حملہ کیا جو فائر کرنے کے لیے تیار تھے۔ یہ حوثی میزائل

Read more

مذہبی پیشوایت کی جدید شکل

مسلمانوں کا ملا، عیسائیوں کا پادری، ہندوں کا پنڈت، بدووں کا بھکشو، یہودیوں کا ربی ہو یا کسی بھی مذہب کا مذہبی پیشوا۔ سب کے سب اپنے اپنے پیروکاروں کو کتابی مذہبی تعلیم دیتے رہتے ہیں۔ عملی زندگی کی حقیقی تربیت کا عنصر ہر ایک کے ہاں عنقا ہی ہے۔ چونکہ ایسے تمام مذہبی پیشوا خود کو اللہ اور اس کے رسول کے وارث بتاتے ہیں۔ اس لیے عوام خواہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں ان کو بہت

Read more

انتخابات، اعلانات اور امکانات

ملک میں انتخابات کے حوالے سے گو مگو کی کیفیت کے باوجود اب انتخابی مہم زور پکڑ رہی ہے۔ گو کہ ہر دوسرے تیسرے روز انتخابات کے التواء کی افواہیں اور الیکشن کمیشن کی جانب سے تردید کی خبروں کا سلسلہ بھی ساتھ ساتھ چل رہا ہے۔ مگر اب انتخابی جلسوں اور ریلیوں کو دیکھ کر کچھ کچھ احساس ہو رہا ہے کہ پاکستان میں انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو

Read more

اقلیتی برادری کے نوجوان الیکشن کو کیسے دیکھتے ہیں؟

ملک بھر میں 8 فروری کو عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے کندھ کوٹ کشمور ڈسٹرکٹ میں رہنے والی اقلیتی برادری، خصوصاً نوجوان طبقہ الیکشن کے حوالے سے کوئی خاص دلچسپی نہیں رکھتا۔ اقلیتی برادری کے نوجوانوں کا ہمیشہ منتخب عوامی نمائندوں اور مخصوص نشستوں پر آنے والے اقلیتی نمائندوں سے یہ شکوہ رہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی ان کے ساتھ تعلقات، میل جول اور ان کے مسائل پر توجہ نہیں دی اور یہی وجہ

Read more

سمندر، سورج اور شاعری

چاک ایونٹ مینجمنٹ کا نام ادبی و تفریحی سرگرمیوں کے حوالے سے اب کسی تعارف کا محتاج نہیں۔ اس کے پروگرامز کی ایک طویل فہرست ہے جو ادبی، تفریحی اور انتظامی ہر اعتبار سے ہر سطح پر سراہے جاتے ہیں۔ گزشتہ سال اگر چاک انتظامیہ نے جاتے ہوئے سال کو دسمبر مشاعرے کے ذریعے الوداع کہا تھا تو سال نو کا استقبال ساحل پہ پکنک اور مشاعرے کے ذریعے کیا۔ چاک کے وہ پروگرامز جو اب ایک روایت بن گئے

Read more

بارہویں فیل

نوآبادیاتی کی وجہ سے پیدا ہونی والی طبقاتی نظام اور اس کے مسائل پر بنی فلم ”بارہویں فیل“ کو ہندی سنیما کی دنیا میں یاد رکھا جائے گا۔ اور اس طرح کی سبق آموز فلمیں ہی آج وقت کی ضرورت ہیں۔ کیونکہ یہ فلمیں بآسانی معاشرتی تضادات کو عام لوگوں کو سمجھانے میں مدد کریں گی۔ وگرنہ عام لوگوں کو نیم سرمایہ اور نیم جاگیرداری نظام اور اس کو کنٹرول کرنے والے بین الاقوامی مالیاتی ادارے اور ان سے پیدا

Read more

ڈاکٹر جیمز مسیح شیرا: 6 مارچ 1946 سے 15 جنوری 2024 تک کا سفر

ڈاکٹر جیمز شیرا ستارہ امتیاز پاکستان اب اس جہان فانی میں نہیں رہے مگر وہ ہمیشہ ہم سب کے دل و دماغ اور انسانی تاریخ میں زندہ رہیں گے۔ گو کہ وہ پاکستانی برٹش مسیحی تھے مگر وہ دونوں ممالک، برطانیہ اور پاکستان سے وفاداری نبھانے، ان کی سربلندی، فلاحی کاموں میں پیش پیش رہے اور بین المذاہب میں ہم آہنگی کے لئے پل کا کردار ادا کرتے رہے۔ ڈاکٹر جیمز شیرا ایک برطانوی سیاست دان، ماہر تعلیم اور برطانیہ

Read more

عالمی یوم تعلیم: پائے دار امن کا ضامن

 تعلیم ایک بنیادی انسانی حق، کار بھلائی ہوتے ہوئے سرپرست و ریاست کی ذمہ داری ہے۔ یہ معاشرے کی ترقی کا راستہ، امید کی کرن اور تبدیلی کے لیے لازمی عنصر ہے۔ معاشروں کی تشکیل میں اس کے اہم کردار کو تسلیم کرتے ہوئے، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 24 جنوری کو عالمی یوم تعلیم کے طور پر امن اور ترقی کے لیے تعلیم کے کردار کو منانے کا اعلان کیا۔ عالمی یوم تعلیم کی اہمیت جغرافیائی، سماجی یا

Read more

شہر کی ایک بستی

ایک شہر میں دریا کے کنارے ایک بستی آباد تھی۔ یہ شہر کی دیگر بستیوں سے جغرافیائی لحاظ بہتر تھی اور یہاں دیگر حالات زندگی بھی دیگر بستیوں کی نسبت قدرے مختلف تھے یہاں کے لوگ بہت ذہین و فطین تھے مگر دیگر بستی والے انہیں اجڈ اور جاہل تصور کرتے تھے کیوں کہ ان کی سوچ و فکر میں نہ وسعت تھی اور نہ ہی جدید طرز زندگی سے واقف تھے۔ بستی والے مذکورہ بالا دریا سے کم پیمانے

Read more

تاریخی، تہذیبی اور سیاحتی خزانے

وطن عزیز کو اللہ تعالٰی نے بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے۔ کس کس کا ذکر کریں؟ اس خطے کی تہذیب و تمدن، ثقافت اور معاشرت دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں اور ثقافتوں میں سے ایک ہے۔ یہ خطہ ارض تاریخ کے خزانوں سے مالا مال ہے۔ مہر گڑھ، بلوچستان کی ہی مثال لے لیں۔ یہاں معلوم تاریخ کے مطابق 9 ہزار سال قبل کے آثار قدیمہ موجود ہیں۔ پھر وادی سوات، موہنجوداڑو اور ہڑپہ، ٹیکسلا اور گندھارا دنیا کی

Read more

جمہوریت اور لوگوں کی رائے

اکثریت اور اکثریت کی رائے، آئین و قانونی کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کا احترام جہاں مقدم ہے، وہیں تمام ریاستی اداروں کو ذمہ داری سے اپنے کام کرنے چاہئیں، کسی بھی سیاسی بحران یا تنازع کے عسکری حل کی بجائے سیاسی حل تلاش کرنے چاہئیں۔ 1967 میں ذوالفقار علی بھٹو نے ایک نئی جماعت بنائی، جسے اگلے دس سال کے دوران ملک میں مقبولیت حاصل ہوئی، عوام کی ایک بڑی تعداد نے بھٹو کی پالیسیوں اور نظریے کو درست قرار

Read more

متنازع رام مندر : وہ اپنی آگ میں خود جل کے مرنے والا ہے

ہندو قوم پرست سیاست کی فتح کے طور پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میں شہید بابری مسجد کے مقام پر ’متنازع رام مندر‘ کا افتتاح کر دیا۔ سنہری رنگ کا روایتی لباس زیب تن کیے نریندر مودی نے 50 میٹر طویل مندر کے مرکز میں ہندو دیوتا رام کی سیاہ پتھر کی مورتی کی نقاب کشائی کی۔ ایودھیا میں دس لاکھ دیے جلائے گئے۔ 1949 میں ایک مقامی سادھو نے رات کی تاریکی میں مسجد میں کچھ

Read more

8 فروری کے بعد بھی بھلا کیا فرق پڑے گا؟

75 سالوں سے زائد عرصے سے چلی آ رہی بے حسی اور نا اہلی کی رت 8 فروری کے الیکشن کے بعد بھی بدلنے والی نہیں اور نا ہی 8 فروری کے بعد طلوع ہونے والا سورج کوئی دودھ اور شہد کی نہریں بہا دینے والے دن کا آغاز کرے گا۔ 8 فروری کے بعد بھی تعلیمی اداروں سے فارغ التحصیل ہونے والے لاکھوں نوجوان نوکری کے لئے در بدر جوتیاں گھسانے کے بعد انتہائی قلیل ماہوار کی نوکری ہی

Read more

بابری مسجد رام مندر تنازع

بابری مسجد کی جگہ رام مندر تعمیر کر کے اس کا افتتاح کر دیا گیا۔ یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ وہی ہو رہا ہے جو ہمیشہ ہوتا آیا ہے۔ یہ وہی ہو رہا ہے جو محمد بن قاسم سے لے کر اورنگ زیب عالمگیر تک پرلوں کے ساتھ ہوا ہے۔ کل تمہارے ہاتھ میں لٹھ تھا آج ان کے ہاتھ میں ہے۔ یہی دنیا کا نیم ہے۔ جب عربی، خلجی، غوری اور تیموری مفتوحہ ہندوستانی راجوں مہاراجوں کی بہو

Read more

اداسی، ٹھنڈ اور جبر سے بھرے دن!

پچھلے دو دن سے دل کچھ مغموم، اداس اور بے سمت سا ہے۔ بے نام سی اداسی سے طبیعت بوجھل ہو رہی ہے۔ کسی کام میں دل نہیں لگ رہا۔ مختلف اوقات میں بہت سی کتابیں بھی پڑھنا شروع کیں۔ مگر ذہن میں بے ہنگم سے خیالات آتے چلے گئے۔ دل موسم کی دھند، ٹھنڈ اور اداسی میں ڈوبا ہوا ہے مگر وہ دل ہی کیا جو آسانی سے مان جائے۔ لہذا ہم نے دل کی باگیں کسیں۔ کچھ سختی

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (اٹھارہواں حصہ)

بغداد میوزیم الحمدللہ کربلا اور نجف کے بعد بغداد کی تمام زیارات کر لیں تو ارادہ اور خواہش تو یہ تھی کہ عراق کے عام گلی کوچے دیکھوں۔ عام لوگوں کی زندگی رہن سہن دیکھ کر مشاہدہ کروں۔ ابھی ہمارے پاس دو دن باقی تھے۔ زیارات ہم کرچکے تھے اور ہمارا خیال تھا کہ باقی کے ان دو دنوں میں اصل عراق دیکھ سکیں گے۔ گرین زون کا الرشید ہوٹل ہو یا کربلا کا ہوٹل بیرن یا دنیا کا کوئی

Read more

انسانی زندگی کے رنگ

وہ کون تھا؟ جس نے اپنے حالات سے انسانی زندگی کے رنگ نمایاں کیے ۔ دسمبر کی یخ بستہ رات ڈھل چکی تھی۔ ایک عورت شام سے درد زہ میں مبتلا تھی۔ ماں دائی کی ابھی تک کوئی تدبیر کارگر نہ ہوئی تھی۔ یخ بستہ ہوائیں، ٹوٹے پھوٹے دروازے سے شاں شاں کرتی کمرے پر حملہ آور تھیں۔ دائی اماں شور مچا رہی تھی کہ کمرہ سرد ہے، اسے گرم کرو۔ دروازے پر لٹکا بوسیدہ سا پٹ سن کا ٹاٹ

Read more

برطانیہ کی جدید انسانی تجارت

یورپ میں غیر ملکی پناہ گزینوں کے خلاف ایک خاص ماحول بنا ہوا ہے۔ جب بھی کہیں انتخابات ہونے لگتے ہیں اس میں شدت آجاتی ہے۔ اپنے حالات و واقعات سے ستائے ہوئے لوگ کسی نہ کسی طرح جب یورپی سرزمین پہ قدم رکھتے ہیں تو گویا سرمنڈاتے ہی ان کو تختۂ مشق بنا دیا جاتا ہے۔ پھر میڈیا ہو، سیاسی پنڈت ہوں یا سیاسی جغادری ہوں سب کو ایک ایسا آسان ہدف مل جاتا ہے جسے وہ اپنے ابھرتے

Read more

غزہ: ظلم و جبر کے خلاف 84 صفحات

فلسطین اسرائیل تنازعہ اکتوبر 2023 کے بعد ایک نئی خوفناک صورت اختیار کر چکا ہے۔ اس تنازعے نے عالمی دنیا کو بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ایک طرف جہاں عالمی سطح پر اس جنگ کے خلاف مظاہرے دیکھنے میں آئے اور عالمی دنیا فلسطینیوں کے حق میں یک زبان ہوئی وہیں جنوبی افریقہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے، ایک قدم مزید آگے، عالمی عدالت انصاف میں پہنچ گیا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے اسرائیلی جاری جارحیت

Read more

جمہوریت اور عمومی رویے

جمہوریت کے عشاق کا اک سیل رواں ہے، ملک میں جمہوریت کے بارے میں بزرگان جمہور کچھ یوں بیان کرتے ہیں کہ یہ جب جب پاؤں جمانے کی کوشش کرتی ہے اسے ہاتھ آئی دوشیزہ سمجھ کر اوباش فطرت طاقتور جب چاہتے ہیں کھیت میں گھسیٹ لے جاتے ہیں اور عصمت تار تار کر کے سڑک کنارے پھینک دیتے ہیں، جمہوریت جمہوریت کے شور نے وہ رن ڈالا ہے کہ کان پڑی آواز سنائی نہیں دیتی۔ جمہوریت کے نام پر

Read more

میاں ڈارون، بندر اور انسان

اس مضمون کے عنوان سے ہرگز یہ گمان نہ کیجیے گا کہ ہمارا یہاں اس مضمون پر طبع آزمائی کرنے کا مقصد ڈارون کے نظریہ ارتقاء سے متفق ہونا ہے۔ خدارا ہمارا ڈارون کے ساتھ مل کر کوئی ہم خیال سیاسی گروپ بنانے کا ارادہ نہیں ہے۔ ہر چند کہ ہمارا اس موضوع پر لکھنے کا مقصد ڈارون کے نظریہ ارتقاء کی روشنی میں ڈارون کی زندگی کا احاطہ کرنا ہے۔ ڈارون میاں کے حالات زندگی سے اندازہ تو یہ

Read more

کیا پنجاب کی سیاست سندھ سے زیادہ میچیور ہے؟

ایک اور جلوس جاتے ہوئے دیکھا۔ جس میں پہ ایم کیو ایم پاکستان کے جھنڈے اٹھائے بچے بوڑھے نوجوان سب بڑے جوش و خروش سے نعرے بازی کرتے ہوئے جا رہے تھے۔ اردو والوں کی پہچان متحدہ پاکستان۔ اس طرح کہ قومی پرست سیاست کہ تجربات میں نے کراچی میں ہی آ کر دیکھے ہیں۔ جہاں عام لوگوں کو اب ترقیاتی کام سے کوئی لینا دینا نہیں شاید نا ہی لوگوں کو اچھی ٹرانسپورٹ کی ضرورت ہے، نا لوگوں کے

Read more

اسلام کا مالیاتی نظام

اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہوتے ہوئے اپنے معاشرتی نظام میں مختلف حوالوں پر مبنی ہے۔ جس میں اس کا مالیاتی نظام بھی شامل ہے۔ اسلام میں مالیاتی نظام کی بنیاد اخلاق اور شریعت کے اصولوں پر مبنی ہے۔ اسلام میں کاروباری رسک کو شیئر کرنا، حقوق و ذمہ داری، ملکیتی حقوق اور معاہدوں کی پاسداری اس کے بنیادی عوامل ہیں۔ سرمایہ دارانہ و اشتراکی مالیاتی نظاموں میں بنیادی طور پر اشیاء کی تیاری، اس کی ترسیل اور اقتصادی رجحان

Read more

پاکستان میں تعلیمی نظام کو مختلف چیلنجز کا سامنا

پاکستان کی تعلیم برطانوی نظام پر مبنی ہے اور اس کی نگرانی وفاقی اور صوبائی حکومتیں کرتی ہیں۔ ریاست 3 سے 16 سال کی عمر کے بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم فراہم کرنے کی پابند ہے۔ پری اسکول، پرائمری، مڈل اور سیکنڈری تعلیم نجی اور سرکاری اسکولوں کے ذریعے دی جاتی ہے۔ ثانوی تعلیم کو انٹرمیڈیٹ اور اختیاری اعلی ثانوی پروگرام 3 میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پاکستان پرائمری اور سیکنڈری سطحوں پر ایک مختلف تعلیمی نظام کی پیروی

Read more

جرمنی: فاشسٹ جماعت کے خلاف مظاہرے، جرمن نیشنلٹی کے قانون میں ترامیم

جرمن قوم کی بدقسمتی کہ جرمن پارلیمان کے اندر، گزشتہ دو قانون سازی کے دورانیے (لیجسلیٹو) سے، نیو نازی نظریات کی حامل، چند فاشسٹ باشندوں کی نمائندگی کرتے ہوئے، اے ایف ڈی نامی جماعت، ڈیرہ ڈالے ہوئے ہے۔ اس جماعت کے فاشسٹ ہونے کا ثبوت، انہوں نے گزشتہ نومبر میں ہونے والی ایک خفیہ میٹنگ میں خود مہیا کیا ہے۔ ویسے ایک عدالتی حکم کے مطابق اس جماعت کو ”فاشسٹ“ کہا جا سکتا ہے۔ اس خفیہ میٹنگ میں آسٹرین نژاد

Read more

دھند پہ کمند

جو لاہور کا ہو جاتا ہے وہ پھر کسی اور کا نہیں ہو سکتا۔ لاہور کا باسی دنیا میں کہیں چلا جائے اس کا دل نہیں لگتا، اسے تو ہر وقت بس یہی فکر لگی رہتی کہ کب کوئی موقع بنے اور وہ کونجوں کی ڈار کی طرح اڈاریاں مارتا ہوا لاہور پہنچ جائے۔ کونج غالباً واحد پرندہ ہے جو اپنی زندگی میں صرف ایک بار ہی جوڑا بناتا ہے۔ دوسرے ساتھی کی جدائی کا غم وہ مرتے دم تک

Read more

ایام طالب علمی کی یادیں

ھم نے پرائمری تک تعلیم اپنے گاؤں کے واحد پرائمری سکول، گورنمنٹ پرائمری سکول چک نمبر 45 ایس پی شکور آباد، تحصیل دیپالپور، ضلع اوکاڑہ سے حاصل کی۔ ہمارے پرائمری سکول کے اساتذہ جو غریق رحمت ہو گئے ہیں اللہ ان کے درجات بلند کرے اور ان کی مغفرت کرے بہت ہی مخلص اساتذہ تھے۔ ان میں ماسٹر محمد جہانگیر، ماسٹر محمد افضل وٹو، ماسٹر ڈاکٹر فقیر محمد، ماسٹر محمد طفیل، ماسٹر محمد قاسم اور ماسٹر محمد رزاق نمایاں تھے۔

Read more

کم کاربن ترقی کے لیے چین کے مثالی اقدامات

گرین ہاؤس گیسوں میں کمی کے لئے چین کی کاربن مارکیٹ، جسے چائنا سرٹیفائیڈ ایمیشن ریڈکشن اسکیم بھی کہا جاتا ہے، ابھی حال ہی میں دوبارہ شروع کردی گئی ہے، اور کاروباری ادارے رضاکارانہ طور پر تجارت کر سکتے ہیں۔ اس سے قبل 2017 میں اس اسکیم کو روکنے کے بعد ، چین نے اپنے ریگولیٹری فریم ورک کو مضبوط بنانے کے لئے متعدد قواعد و ضوابط کو بہتر بنایا ہے اور تواتر سے اپ گریڈ ضوابط جاری کیے گئے

Read more

گلگامش، اب بھی سفر میں ہے

ڈاکٹر ثروت زہرا کی نئی نظموں کی کتاب کتنے یگ بیت گئے میرے ہاتھوں میں ہے اور نظم در نظم پڑھتا اور آگے بڑھتا جا رہا ہوں۔ ہر نظم، نظم انتخاب ہے لیکن جب میں نے نظم "گلگامش، اب بھی سفر میں ہے” پڑھی تو اس نظم پر کچھ لمحوں کے لئے رکا اور ساری نظمیں پڑھنے کے بعد تجزیے کے لئے واپس اس ہی نظم پر آیا۔ بنیادی طور پر یہ ایک آزاد نظم ہے اور اس کے ہم

Read more

ونڈو شاپنگ

یہ اتوار بھی دراز پر نت نئے لیپ ٹاپ دیکھتے گزر گیا۔ تلاش تو ایک کروم بک کی تھی جس پر مضامین پڑھے اور لکھے جا سکیں اور جس کا وزن بھی نہ ہونے کے برابر ہو اور جس پر دیگر ٹامک ٹوئیاں بھی ماری جا سکیں۔ پھر بھیا کا میسج آ گیا کہ فلاں کورس کر لو، اس کی مدد سے تم کمپیوٹر نیٹ ورکس کی مہارت حاصل کر لو گے۔ اب انہیں کیسے بتائیں، اپنی عمر ہو گئی۔

Read more

بلی گوشت کا بٹوارا

انسانی تاریخ میں طاقت کی ترسیل ایک مشکل کام رہا ہے۔ اکثر بادشاہوں کی وفات پر ان کے فرزند آپس میں لڑے۔ اور ان میں سی کسی ایک کے شکست خوردہ ہونے کے بعد دوسرا اس اقتدار پر قبضہ جما لیتا تھا۔ اس دورانیے میں عوام کے اندر بھی کبھی کبھار بغاوت کا علم بلند ہو جایا کرتا تھا۔ اب کے جدید ریاستوں میں اقتدار کی منتقلی بھی اچھا خاصا مشکل عمل بن چکی ہے۔ بالخصوص نگران حکومت کے تلے

Read more

کائنات کی تجلیاں

یہ عالمگیر سچائی ہے کہ آسمان نیلا ہے۔ اس پر سورج چاند ستارے اور کہکشاؤں کے جھرمٹ ہیں جو صدیوں سے براجمان ہیں۔ محو سفر ہیں نہ وہ تھکتے نہ بیٹھتے نہ آرام کرتے ہیں۔ اپنے اندر جاذبیت اور کشش رکھتے ہیں۔ خدا کا جاہ و جلال ظاہر کرتے ہیں۔ کائنات کے حسن و جمال میں اضافہ کرتے ہیں۔ ان کے اندر ایک ہی موسم ہے۔ ان کی کرامات معجزات کی تاثیر سے بھرپور ہے۔ لاجواب اور مافوق الفطرت قوت

Read more

پاک-ایران تعلقات میں بہترین ثالث قائداعظم اور اقبال

ایران پاکستان کے جنوب مغرب میں واقع خطہ کا ایک اہم ملک ہے۔ دونوں ممالک مشترکہ 909 کلومیٹر کی سرحد کے ساتھ ایک دوسرے سے منسلک ہیں۔ عموماً مسلم ممالک ہونے کے باوجود دونوں کے تعلقات میں اتنی گرم جوشی نظر نہیں آتی۔ شاید اس کی وجہ دونوں ممالک کی مختلف قومی ترجیحات ہیں۔ بہر حال 16 جنوری کے بعد سے دونوں خطہ اور بین الاقوامی میڈیا فورمز کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دراصل، ایران نے 16 جنوری کے دن

Read more

ایران پاکستان اور بلوچ

ایران پاکستان کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا ناصرف یہ بلکہ ایران ان معدودے ممالک میں شامل تھا جس نے پاک بھارت جنگوں میں پاکستان کا ساتھ دیا۔ تاریخی طور پر ایران تنازعہ کشمیر پر بھارتی مذمت بھی کرتا رہا ہے جب کہ بھٹو دور کی بلوچستان شورش میں بھی شاہ ایران نے پاکستان کے ساتھ تعاون کیا تھا۔ یہ جاننا بھی دلچسپی سے خالی نا ہو گا کہ شاہ ایران وہ پہلے غیر ملکی سربراہ ریاست تھے جنہوں

Read more

خواب کی حقیقت

گرمیوں کی چھٹیاں شروع ہوتے ہی سکول میں کیمپنگ کی تیاریاں شروع ہو جاتی تھیں، شہر سے باہر واقع نیشنل پارک میں طلبہ کے لیے کیمپنگ کا انتظام کیا جاتا جہاں انھیں فرسٹ ایڈ، باغبانی اور مختلف نوعیت کی مختصر ٹریننگ کروائی جاتی تھیں۔ حریم اس برس بہت خوش تھی کیونکہ اس کی جماعت کیمپنگ کے لیے جا رہی تھی۔ اس نے اپنی سہیلیوں کے ساتھ مل کر خوب تیاری کی۔ کیمپنگ تین دن کے لیے ہونا تھی اور دو

Read more

پاکستان کا خبرنامہ 2050

ناظرین آپ دیکھ رہے ہیں آکسیجن نیوز، سب سے پہلے ہیڈلائنز! (1) الیکشن کے میدان سے بڑی خبر! آرمڈ روبوٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار۔ سپریم کورٹ کا فیصلہ روبوٹکس کی کسی ایک مشینری پر پابندی لگا کے حالیہ الیکشن کو متنازعہ نہیں بنا سکتے۔ تحقیقات کر رہے کہ الیکشن کمیشن کو ایسے روبوٹ پر پابندی لگانے کے حوالے سے کی جانے والی میل کا تعلق کہیں امریکی ٹرانسفارمرز سے تو نہیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان روبوٹکس

Read more

موٹر سائیکل اور سماج

تجھے تو پتہ ہے مجھے ذاتی طور پر موٹر سائیکل بہت پسند ہے، اس میں مجھے سردی اور گرمی دونوں موسم کا بھرپور احساس ہوتا ہے، ہنسی آتی ہے جب لوگ بند گاڑی سے اتر کر انتہائی بے شرمی سے کہتے ہیں ”بہت سردی ہے یار“ ایمی سردی تو بہت ہے آج لیکن قسم لے لے میں گاڑی سے نہیں فلیٹ سے اتر کر آ رہا ہوں۔ ویسے لوگ تو گاڑی کا دروازہ کھول کر پان یا گٹکہ بھی پیکتے

Read more

سرائیکی شاعری اور موسیقی

سرائیکی زبان کی مٹھاس سے کس کو انکار ہو گا۔ پھر اس وقت سرائیکی شاعری اپنے عروج کے دور سے گزر رہی ہے۔ اصغر گورمانی، عابد بلال، خالد جاوید سمیت غزل کے بے شمار شاعر اس وقت ایسی غزلیں کہہ رہے ہیں کہ آئے دن سوشل میڈیا پہ ان کی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہوتی ہیں۔ یہ شاعری صرف سرائیکیوں کو ہی نہیں بلکہ پنجابی اردو اور پوٹھوہاری اہل ذوق افراد سے داد لے رہی ہے۔ حتیٰ کہ وسی بابا

Read more

ان سردیوں سے کہہ دو کہیں دور جا بسیں

کہاں ہیں وہ دھوپ کے خلاف پروپیگنڈا کرنے اور سردیوں کو حرز جاں بنانے والے شاعر؟ کہاں ہیں، ماواں ٹھنڈیاں چھاواں، کا بیانیہ دینے والے اور، شا االلہ تینوں تتی ہوا نہ لگے، کی دعائیں دینے والے۔ نا جانے اقبال کا ادھر ڈوب کر ادھر نکلنے والا وہ خورشید کہاں روپوش ہے؟ یقیناً ان میں سے کچھ شعراء کنج مزار میں پاؤں پھیلا کر سو رہے ہوں گے تو باقی لحافوں میں دبکے پڑے ہوں گے۔ اس زمستاں کی سرد

Read more

مستقبل میں معیاری جابز کے لیے پانچ اہم مہارتیں

ٹیکنالوجی کی ترقی کی رفتار اس قدر تیز ہے کہ ہر روز انسان سیکھنے کے باوجود بھی بہت ساری ایسی صلاحیتوں کو سیکھنے سے محروم ہے جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس کی بدولت تبدیل ہو رہی ہیں۔ اس لیے اداروں اور آرگنائزیشنز کو اپنے ملازمین کی تعلیم و تربیت اور خصوصی ٹریننگ کے لیے مزید عملی اقدام کرنے کی ضرورت ہے۔ بالخصوص یونیورسٹیز میں طالب علموں کی صلاحیتوں اور مہارتوں کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے جو مستقبل میں طالب علموں

Read more

گجرات کے چار سرکاری کالجز

سرکاری تعلیمی اداروں کے ساتھ حکومت جو کر رہی ہے وہ تو سب کے سامنے ہے لیکن اساتذہ کمیونٹی کے سیاسی نمائندے جو سیاست کرتے کرتے اچانک پینٹ کوٹ پہن کر بیوروکریسی میں شامل ہو جاتے ہیں وہ اپنی سیاسی اور سرکاری حیثیت کو برقرار رکھنے کے لیے الٹے سیدھے پرپوزل بنا کر حکومت کو ارسال کرتے رہتے ہیں تاکہ اپنے خوش رہیں، حکومت الجھی رہے اور سرکاری گاڑی چلتی رہے۔ اس صورت حال کا سب سے زیادہ نقصان گجرات

Read more

ٹرین ٹو لاہور – ایک سفر نامہ

ریل چھوٹنے میں کوئی آدھا گھنٹہ تھا۔ ایک کندھے پر بیگ لٹکائے میں بھاگم بھاگ ٹکٹ کاؤنٹر پر پہنچا، جہاں لاہور جانے والے مسافروں کی ایک لمبی قطار کھڑی تھی۔ سٹیشن پر لوگوں کی ایک بھیڑ تھی۔ مسافر جوق در جوق آتے، ٹکٹ وصول کرتے اور پلیٹ فارم کی طرف گامزن ہو جاتے۔ دس منٹ کے انتظار کے بعد کاؤنٹر پر بیٹھی جامنی سکارف میں ملبوس ایک خاتون نے کچھ معلومات لی اور پھر ٹکٹ ہمارے ہاتھوں میں تھما دیا۔

Read more

وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری انوا ر الحق کا کشمیر کاز کو اولین ترجیح دینے کا عہد

آزاد کشمیر کی اتحادی حکومت کے وزیر اعظم چودھری انوا ر الحق نے آزاد کشمیر کے ریاستی اخبارات و جرائد کی تنظیم ’آل کشمیر نیوز پیپرز سوسائٹی‘ کے صدر امجد چودھری سے کشمیر ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کے موقع پہ کہا کہ آزاد کشمیر کے پرنٹ میڈیا کو چاہیے کہ وہ خود کو تحریک آزادی کے لیے وقف کر دے کیونکہ میری حکومت کی اولین ترجیح تحریک آزادی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحریک آزادی کشمیر کا ہم پر

Read more

دوست نما دشمن

دشمنوں کی جفا کا خوف نہیں دوستوں کی وفا سے ڈرتے ہیں ایران کو عالمی سطح پر پابندیوں کا سامنا ہے، اس وجہ سے پاکستان گزشتہ تین دہائیوں سے زائد عرصے سے امریکہ میں ایران کی جگہ سفارتکاری کرتا آ رہے ہے۔ اس پس منظر میں اہم سوال یہ ہے کہ ایک ایسا ملک (ایران) جس کی پاکستان عالمی سطح پر سفارتکاری کرتا آیا ہو اس نے کیسے اور کن وجوہات کی بنا پر پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کی

Read more

سندھو دیش کی راج کماری سوریا، بنت داہر (ناول) میں

بنت داہر، دو لفظوں کی جڑت ہی نہیں، بلکہ دو تہذیبوں کی ایسی داستان ہے جس کے ہم سب صدیوں سے اسیر ہیں۔ یہ دو رویوں کی کہانی ہے جو ہمارے چاروں طرف بکھری ہوئی ہے۔ یہ دو سوچوں کے دھارے ہیں جو دریا کنارے پھلتے پھولتے تمدن کی روانی اور صحرائی معاشرے کی شدت اپنے اندر سموئے ہوئے ہے۔ یہ دو تصور کائنات ہیں جو ایک دوسرے کی مخالف سمت میں رواں دواں ہیں۔ فاتح اور مفتوح کے درمیان

Read more