پرما کی اٹھارہویں سالگِرہ پہ خطوط 19
” You are the average of the five people you spend the most time with ”- Jim Rohn پرما یہ بڑی گہری بات ہے جو جم روھن نے بڑے سادہ انداز میں کی ہے۔ اس پر بہت ریسرچ ہوئی ہے اور ہو رہی ہے کہ ہم جس صحبت میں رہتے ہیں وہ ہم پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ہم نے ہمیشہ اپنے بڑوں سے سنا کہ صحبت اچھی ہونی چاہیے۔ آج یہ پوری سائنس ہے کہ آپ کے دوست ساتھ
Read more









































































