عالمی کشمکش

کل سے ایران پر اسرائیل کا حملہ شروع ہو چکا ہے اور آج ایران کی طرف سے بھی کروائی کا آغاز ہوا ہے، فی الحال میں اسرائیل کی انٹیلیجنس کی کامیابی یا مہارت کو ڈسکس نہیں کروں گا کیوں کہ یہودیوں کا ماضی سازشیں اور جاسوسی کرنے میں کمال مہارت رکھتا ہے اور نا ہی مجھے یہ دہرانے کی ضرورت ہے کہ ایران کو کیسے ایک ڈراونا خواب بنا کر عربوں کو امریکہ اور اسرائیل نے استعمال کیا اور کس

Read more

افسانہ: نُور کی تلاش

کہا جاتا ہے کہ ہر صدی میں ایک بار آسمان کے کنارے پر ایک دراڑ پیدا ہوتی ہے۔ ایک شگاف، جو ہمارے اور دوسری کائناتوں کے درمیان پردے کو چیر دیتا ہے۔ یوسف، ایک گوشہ نشین نوجوان، شمالی پہاڑوں کے دامن میں آباد ایک گاؤں ”خُندار“ میں رہتا تھا۔ وہ خاموش طبع، مگر شدید متجسس دل کا مالک تھا۔ جب دوسرے چرواہے بکریوں کے ساتھ کھیلتے، یوسف آسمانوں کی طرف تکتا رہتا، جیسے کسی پکار کو سننے کی کوشش میں

Read more

ناگہانی تا ناگہانی: انسانی وجود کی ایک عمیق داستان

رات کے اس پہر، جب آدھی رات گزر چکی ہے اور سحر ہونے میں ابھی بہت وقت باقی ہے، میں اپنے بستر کے سرہانے سے ٹیک لگائے، ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کے ناولٹ ”ناگہانی تا ناگہانی“ کے زیرِ اثر، سامنے کی دیوار کو نجانے کتنی دیر سے تکے جا رہا ہوں۔ کمرے میں ہر سُو خاموشی کا پہرا ہے، باہر بارش بھی نہیں ہو رہی، مگر پھر بھی اس خالی دیوار پر مجھے ستارے کیوں ٹِمٹِماتے نظر آ رہے ہیں؟ ایسا

Read more

ایران، اسرائیل پر حملے ضروری کیوں سمجھتا ہے؟

مشرقِ وسطیٰ کی فضا ایک بار پھر بارود کی مہک سے آلودہ ہے۔ حالیہ ہفتوں میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جو کشیدگی دیکھی گئی، وہ محض ایک علاقائی تنازعہ نہیں بلکہ ایک تاریخی کشمکش کا تسلسل ہے، جو وقت کے ساتھ اور بھی گہرا اور سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ ایران کے میزائل اور ڈرون حملے صرف ردعمل نہیں تھے، بلکہ برسوں سے چلے آنے والے دباؤ، اشتعال، اور بے بسی کا ایک مکمل اور منظم اظہار تھے۔ ایران

Read more

حجاج بن یوسف۔   (حصہ اول)

ظلم تباہی کی بنیاد ہے اگرچہ چھوٹا ظلم ہی کیوں نہ ہو اور پھر چھوٹا ظلم بڑے ظلم تک لے جاتا ہے۔ اور پھر یہ عادت بن جاتا ہے اور اس کے نتیجے میں ملک اور عوام دونوں تباہ و برباد ہو جاتے ہیں۔ روایات میں آیا ہے کہ جب وہ پیدا ہوا تو اس نے اپنی ماں کا دودھ نہ پیا۔ ہر جتن اور کوشش کی گئی مگر سب بیکار۔ آخر کسی دانا نے مشورہ دیا کہ اس کو

Read more

اسرائیل کے تین دفاعی نظام۔ تینوں ایرانی میزائلوں کے آگے فیل کیوں؟

ایران کے اسرائیل پر میزائل حملوں اور اہداف کو ٹھیک ٹھیک نشانہ لگانے کے بعد سوال یہ بھی اٹھ رہے ہیں کہ کیا اسرائیلی دفاعی نظام ایرانی ہائپر سانک میزائل تباہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا؟ ماہرین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دفاعی نظام ہائپر سانک میزائلوں کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن ہی نہیں ہوا، ایرانی میزائل حملے اسی لیے کافی حد تک کامیاب ہو رہے ہیں، اسرائیل اور ایران کی جنگ نے مستقبل کی جنگوں کی حکمت عملی

Read more

زندہ رود از جاوید اقبال: علامہ اقبال سے ملنے کا اک بہانہ ہی تو ہے

علامہ اقبال ہماری تاریخ کی وہ بڑی شخصیت ہیں جن سے تعارف اب ہماری تہذیب، تمدن اور ماحول کا حصہ ہے۔ نا چاہ کر بھی ہم اقبال سے واقف رہتے ہیں۔ اس میں کیا شک ہے کہ اقبال کی شخصیت، فکر، شاعری، فلسفہ، سیاست اور کردار غیر معمولی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان کا شمار ان چند شخصیات مین ہوتا ہے جن کو اپنی زندگی کے اولین دور میں ہی بین الاقوامی شہرت حاصل ہوئی۔ وہ مفکر پاکستان اور حکیم الامت

Read more

حاجی فضل کریم چوہدری ایک نام، ایک نظریہ

صحافت صرف خبروں کی ترسیل نہیں، بلکہ ایک مشن، ایک جدوجہد اور ایک کردار کی آزمائش ہے۔ جب کوئی شخص اس میدان میں قدم رکھتا ہے تو وہ صرف قلم نہیں اٹھاتا، بلکہ ایک بھاری ذمہ داری اپنے کندھوں پر لے لیتا ہے۔ ایسی ہی عظیم اور باوقار شخصیات میں سے ایک نام ہے حاجی فضل کریم چوہدری صاحب کا جو اس وقت علیل ہیں اور دعاؤں کے مستحق ہیں۔ حاجی فضل کریم چوہدری، چیف ایڈیٹر ڈیلی فریش نیوز جھنگ،

Read more

“ایران میں رجیم چینج آپریشن: خود ”اندھیرے“ میں ہیں دُنیا کو دِکھاتے ہیں ”چراغ

نیتن یاہو اور امریکہ ایران میں، ”رجیم چینج“ (منتخب حکومت کی تبدیلی) کے لیے ایک عرصے سے امریکہ اور اسرائیل نے سر دھڑ کی بازی لگا رکھی ہے۔ قسم، قسم کی سازشیں، خفیہ حملے اور ہر ممکن پابندیوں کے علاوہ ایرانیوں کی ذہن سازی کے لیے ڈالروں کی برسات۔ لیکن اپنی تمام تر کوششوں کے باوجود انہیں ہر بار ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ ایران کے اپوزیشن گروپس بھی موجودہ رجیم کا خاتمہ چاہتے ہیں لیکن ایرانی عوام اس مقصد

Read more

سلیم سرور: ایک خواب زدہ مسافت

یہ کہانی ایک ایسے چراغ کی ہے جو اندھیروں میں جلا، تیز ہواؤں سے ٹکرایا، ٹمٹمایا، بجھا نہیں۔ محمد سلیم سرور۔ جس کی زندگی کی کتاب میں ہر ورق جدوجہد، استقامت، اور امید کی روشنائی سے لکھا گیا۔ 15 اگست 1993 ء کو بورے والا کے نواحی گاؤں 417 /E۔ B میں پیدا ہوا۔ سلیم کے والد، محمد سرور، اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھے۔ زندگی کی گاڑی اکیلے ہی کھینچنی پڑی۔ معاشی حالات ابتدا ہی سے ناموزوں تھے، مگر

Read more

کھڑکی سے آتی پرندوں کی شکایت

”غٹرغوں، غٹرغوں!“ یہ آواز ہر صبح میرے کانوں میں گونجتی ہے۔ اور کیوں نہ گونجے؟ جہاں کوئی جاندار اپنا بسیرا کرتا ہے، وہاں اس کی جنبش، سکونت اور آوازیں بھی ساتھ ہوتی ہیں۔ اسی لیے ہر صبح میری کھڑکی کے آس پاس کبوتروں کی غٹرغوں، پروں کی پھڑپھڑاہٹ اور پرواز کی ہلکی سی سرسراہٹ سنائی دیتی ہے۔ ان کبوتروں نے میرے کمرے کی کھڑکی کے ذرا اوپر اپنا آشیانہ بنا رکھا ہے۔ یہ صرف میرے گھر کی بات نہیں، لگ

Read more

ایران پر اسرائیلی جارحیت۔ مشرقِ وسطیٰ کو آگ میں جھونکنے کی ایک خطرناک سازش

دنیا اس وقت ایک نازک موڑ پر کھڑی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر آگ و خون کی لپیٹ میں آتا دکھائی دے رہا ہے۔ اسرائیل، جو پچھلے دو سال سے فلسطین کے مظلوم عوام پر وحشیانہ بمباری کر رہا ہے، اور جس نے لبنان کے شہری علاقوں میں بھیانک حملوں کے ذریعے ہزاروں بے گناہوں کو شہید کیا، اب اپنی جارحانہ توسیع پسندی کا رخ ایران کی طرف کر چکا ہے۔ 13 اپریل کو اسرائیل نے ایران پر اچانک

Read more

برلن جرمنی۔ سترہ جون سن انیس سو تریپن کی یاد

(خاکسار کی خود نوشت سوانح حیات ”ریاض نامہ“ کے صفحہ نمبر 132 سے اقتباس) سترہ جون 1953 ء کو، مشرقی برلن کے عوام نے مشرقی برلن پر روسی قبضے کے خلاف بغاوت کی تھی جس کو مشرقی جرمنی کی حکومت نے روسی فوج کی مدد سے کچل دیا تھا اور بہت سے جرمن لوگ مارے گئے تھے۔ اس واقعے کی مناسبت سے موجودہ برلن کی ایک سڑک، جو ٹیکنیکل یونیورسٹی برلن سے برانڈن برگر گیٹ تک جاتی ہے، کا نام

Read more

ٹیگور کی نوبل انعام یافتہ کتاب: ”گیتانجلی“ (آفاقی محبت کے گیتوں کی مالا) کا تعارف اور تبصرہ

رابندر ناتھ ٹیگور صرف بنگال کے نہیں بلکہ برصغیر کے فکری، ادبی اور روحانی افق کے ایک درخشاں ستارے تھے۔ وہ شاعر، افسانہ نگار، ناول نگار، ڈرامہ نویس، فلسفی، موسیقار، تعلیم دان، مصور، اور سب سے بڑھ کر ایک مفکر تھے۔ انہیں ”گرو دیو“ کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے، اور اردو میں اکثر رابندر ناتھ ٹھاکر لکھا جاتا ہے۔ ان کی ادبی زندگی کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ شاعری، افسانے، ناول، ڈرامے، سفرنامے، مضامین، اور گیت، انہوں نے

Read more

ٹیکنالوجی کی جنگ

مشرقِ وسطیٰ کی فضا ایک بار پھر دھواں دھواں ہے۔ ایران اور اسرائیل کے مابین حالیہ جنگ نے دنیا کو نہ صرف خطرناک محاذ آرائیوں کی جھلک دکھائی ہے بلکہ ایک نئے دور کی عسکری حکمتِ عملی کو بھی واضح کیا ہے۔ ایک ایسا دور جہاں بندوق سے زیادہ برتری کا انحصار بٹن پر ہو گا اور سپاہیوں سے بڑھ کر ڈرونز، سیٹلائٹس اور سائبر ہتھیار لڑیں گے۔ اسرائیل نے 2025 کی اس حالیہ جنگ میں جو حکمتِ عملی اپنائی

Read more

تہذیبوں کا تصادم ایران اور چین

تہذیبوں کا تصادم ایک امریکن پولیٹیکل سائنٹسٹ سیموئل فلپ ہنگٹن کی تھیوری ہے جو اس نے 1993 میں پیش کی وہ کہتا ہے کہ افراد کے مابین تفریق کی بڑی وجہ نظریات سیاست و معیشت ہے وہ کہتا ہے دنیا میں اگلا بڑا تصادم تہذیبوں کے ٹکراوٴ کی وجہ ہو گا اس کے خیال کے مطابق روس کے ٹوٹنے کے بعد کمیونزم کی کہانی ختم ہو گئی نظریات کا دور ختم ہوا اب آنے والے وقت میں مختلف تہذیبوں کا

Read more

خربوزہ

خربوزہ کا نباتاتی نام (Cucumis Melo) ہے۔ خربوزہ موسم گرما کا پھل ہے جس کی خاص مہک اور ذائقہ ہے۔ پانی سے بھرپور ہے۔ اس پھل کو استعمال کرنے سے طبیعت ہشاش بشاش رہتی ہے۔ زیادہ تر خربوزے میٹھے، خوشبودار، خوش ذائقہ اور لذیذ ہوتے ہیں۔ البتہ کچھ اقسام کڑوی بھی ہیں۔ اس پھل کو بطور سلاد، آئس کریم اور جوس اور مشروبات کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی جلد موٹی اور سخت ہوتی ہے۔ اس

Read more

دو دنیائیں

یوری پاولوف کا کمرہ کتابوں سے بھرا ہوا تھا۔ دیوار پر پرانی تصویریں لٹک رہی تھیں۔ ایک تصویر میں گورکی اپنے کتے کے ساتھ بیٹھا مسکرا رہا تھا، دوسری تصویر چیخوف کی تھی جس میں اس کی آنکھوں میں تھکن اور زندگی دونوں جھلک رہے تھے۔ یوری کی میز پر دھندلے شیشوں کی عینک پڑی رہتی جسے وہ تب پہنتا جب لفظ دھندلانے لگتے۔ زندگی ایک عرصے سے ایک ہی دائرے میں چل رہی تھی۔ صبح چائے، دوپہر کچھ نوٹ

Read more

وہ شخص نہیں تھا

کہنے کو وہ اک شخص تھا لیکن شخص نہیں تھا۔ کوئی فرشتہ، کوئی درویش، کوئی دانا معلوم نہیں کیا تھا۔ مجازاً وہ بڑا بھائی تھا لیکن حقیقتاً اک نایاب اور قابل بھروسا دوست تھا۔ عمر کا ایک بہت بڑا گیپ ہونے کے باوجود اس سے ہم جولیوں اور ہم عمروں جیسی گپ شپ رہتی۔ ایسی باتیں جو ماں سے کرنی ہوتی ہیں میں اسی سے کرتا تھا۔ میں کالج سے گھر آتا تو اس کی جپھی میری پورے ہفتے کی

Read more

دروازہ کھلتا ہے از ابدال بیلا

میں نے اردو کے زیادہ تر شاہکار تو پڑھے ہیں مگر سب نہیں، اس لیے مصنف اور ناشر کے اس دعوے پر کچھ نہیں کہہ سکتا کہ ”دروازہ کھلتا ہے“ اردو کا سب سے ضخیم ناول ہے۔ اس کے کل اٹھارہ سو صفحات پڑھ کر ضخامت کا، احساس تو ضرور ہوتا ہے مگر ناول کہیں بھی بوجھ نہیں بنتا۔ ابدال بیلا کی کتاب ”بندہ“ پڑھی تو اس کی اور کتابیں بھی پڑھنے کا من کیا، آپ جانتے ہیں کہ یہ

Read more

تخلیق کا کرب

تیز ہوا کا ایسا جھونکا آیا کہ ننھی کلی کی باغ عدن میں آنکھ کھلی۔ اُسکے پیر ٹہنی پر جم نہیں رہے تھے۔ کبھی دائیں اور کبھی ہائیں گرتی پڑتی۔ تیز ہوا میں سورج کی کرن ایک طرف پتوں کی اوٹ سے کیاری میں داخل ہو رہی تھی۔ سب پودے اپنی اپنی باری کا انتظار کر رہے تھے۔ جیسے ہی شعاع ان کے وجود سے ٹکراتی پھول تو انگڑائیاں لیتے کھل جاتے اور ہوا میں جھومنے لگتے۔ یہ کلی ابھی

Read more

پاکستان کی داستان: سب داستانوں پر بھاری

حامد میر کے کالم ”یہ جنگ ایران کے خلاف نہیں“ ( 16 جون 2025، روزنامہ جنگ) میں بیان کردہ خدشات کہ اسرائیل ایران کے بعد پاکستان کو نشانہ بنا سکتا ہے، ایک فکر انگیز نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔ تاہم، پاکستان کی تاریخ، نظریاتی اساس، جغرافیائی اہمیت، عسکری قوت، اور ایمانی جذبے کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بجا ہے کہ انشاء اللہ پاکستان کی داستان نہ صرف سب داستانوں پر بھاری ہو گی بلکہ یہ ملک رہتی دنیا تک قائم

Read more

علامہ اقبال کے مکمل اردو کلام کا منظوم فارسی ترجمہ

علامہ اقبالؒ اعلیٰ تعلیم کے حصول کے بعد جب 1908 ء میں انگلستان سے واپس ہندوستان تشریف لائے تو اس وقت انہیں یورپی ادبیات کی حالت بھی ویسی ہی محسوس ہوئی جیسے مشرقی ادبیات کی تھی جو اپنی تمام تر ظاہری دل فریبیوں اور دلکشیوں کے باوجود روح اور جذبے سے خالی تھیں۔ اقبال مشرقی ادبیات میں روح پیدا کرنے کے لیے کوئی ایسا وسیلہ تلاش کر رہے تھے جس کی مدد سے ادبیات میں اک نئی روح پیدا کی

Read more

ایک جانب ٹیرف کی جنگ اور ایک جانب صفر ٹیرف

امریکہ میں ہونے والے گزشتہ انتخابات کے ابھی نتائج ہی آئے تھے کہ صدارت کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کے معاملات پر ایسے بیانات دیے کہ عالمی معیشت مشکلات کا شکار ہو گئی۔ وہ وقت ہے اور آج، امریکہ چین سمیت مختلف ممالک کے ساتھ ٹیرف جنگ سے پیدا ہونے والے مسائل کو مذاکرات سے حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن یہ مسائل ابھی تک ختم نہیں ہوئے۔ ایسے وقت میں جب دنیا ٹیرف کا نام سنتے

Read more

سوات کا سیاحتی مقام ٹیپ بانڈا اور کلائمیٹ چینج

ٹیپ بانڈا ایک خوبصورت اور قدرتی سیاحتی مقام ہے، جو حالیہ برسوں میں جیپ ٹریک بننے کے بعد سیاحوں کی خاص توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ مگر اصل مسئلہ یہاں کی قدرتی خوبصورتی کو محفوظ رکھنا ہے۔ یہ مقام مانکیال سے تقریباً 15 کلومیٹر اور بحرین سے تقریباً 30 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ یہاں پہنچنے کے لیے درج ذیل راستہ اختیار کیا جاتا ہے۔ اسلام آباد سے مینگورہ یا کانجو سے ہوتے ہوئے بحرین پھر کالام جاتے

Read more

آزادی کے نام پر طاقت کا کھیل

دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا میں نو آبادیاتی نظام کا خاتمہ بظاہر آزادی کی جیت تھی، مگر درحقیقت یہ مغربی سرمایہ دار قوتوں کی ایک منظم عالمی حکمتِ عملی تھی۔ جو دنیا کو نئے انداز میں قابو میں رکھنا چاہتی تھیں۔ یورپ نے اگرچہ اپنے جھنڈے واپس سمیٹے، مگر ان کی جگہ ملٹی نیشنل کمپنیاں، فوجی اڈے، اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے آ گئے۔ اس ”آزادی“ کے پس منظر میں امریکی قیادت میں ایک نیا سامراجی نظام ابھرا، جس

Read more

ڈائن کا گھر

”ڈائن دا گھر وی اتھائیں تے بالاں دی کھیڈ وی اتھائیں“ ہمارے سرائیکی وسیب میں بولے جانے والی مشہور کہاوت ہے جس کا مطلب ہے کہ جہاں بچے کھیلتے ہیں وہیں ڈائن کا گھر ہے یعنی ظلم کا ایوان بھی وہیں ہے اور معصوم بچوں کے کھیلنے کی جگہ بھی وہی ہے۔ ظلم اور معصومیت کب ساتھ رہ سکتے ہیں؟ یہ کہاوت آج کے جدید ترین عالمی ظلم پر صادق آتی ہے۔ کہاں ایک دیہی کہاوت اور کہاں ایک جدید،

Read more

اسرائیل کا تعارف اور حالیہ جنگ

  فلسطین میں طویل عرصے سے بربریت دکھانے والا اسرائیل کوئی بڑا ملک نہیں ہے۔ اس کا کل رقبہ 20 ہزار 7 سو 77 مربع کلو میٹر اور آٹھ ہزار انیس مربع میل ہے جو کہ پاکستان کے کئی اضلاع یعنی بہاولپور، ژوب، خضدار اور چاغی سے کم ہے۔ اسرائیل کا محل وقوع اس طرح ہے کہ اس کے شمال میں لبنان، شمال مشرق میں شام، مشرق میں اردن، جنوب مغرب میں مصر، مغرب میں بحیرہ روم اور جنوب میں

Read more

دو عقلمند

چنے خان اور منے خان کا نام تو دوستوں کی زبانی بہت سنا تھا مگر اُن سے ملاقات کا اتفاق نہیں ہوا تھا۔ لیکن جس دوست سے بھی ان کا سُنا اُس نے ان لفاظ میں تعریف کی کہ ”جہاں عام انسان کی سوچ ختم ہوتی ہے وہاں سے ان کی سوچ شروع ہوتی ہے“ ۔ میرے اندر اُن سے ملنے کا اشتیاق حد سے بڑھ رہا تھا مگر شومئی قسمت کہ ابھی تک ملاقات کی کوئی سبیل پیدا نہ

Read more

ہمیں اپنے سگنی فائر اور سگنی فائڈ بدلنے کی ضرورت ہے

لفظ وہ برتن ہے جس میں ہم اپنے جذبات یا تجربات انڈیل دیتے ہیں۔ اور وہ تجربہ یا تصور جو ہمارے ذہن میں لفظ سن کر ابھرتا ہے، وہ اس برتن کا مواد ہے۔ اگر آپ نے کسی بھی زبان یا ادب میں ماسٹرز کیا ہے تو آپ لسانیات/لنگویسٹکس پڑھتے ہوئے سگنی فائر اور سگنی فائڈ کے تصور تک ضرور پہنچے ہوں گے۔ یہ سیمینٹیکل تصور ہے اور کسی بھی لفظ کو سننے کے بعد ذہن میں اس سے منسلک

Read more

امتِ مسلمہ اور افریقہ کے جنگل کی کہانی

مسلم دنیا متحد نہ ہوئی اور اپنے ایجنڈے کے تحت اپنے مفادات کا تحفظ کرتی رہی تو سب کی باری آئے گی۔ یہ کہنا تھا پاکستان کے و زیرِ دفاع خواجہ آصف کا۔ یہ سوچ و فکر نئی نہیں بلکہ یہی نظریہ و فکر علامہ اقبال نے اہلِ ہندوستاں کو دیتے ہوئے فرمایا تھا: تری بربادیوں کے مشورے ہیں آسمانوں میں ذرا دیکھ اس کو جو کچھ ہو رہا ہے، ہونے والا ہے دھَرا کیا ہے بھلا عہدِ کُہن کی

Read more

جنگ میں ایران کی تنہائی

گزشتہ دو سالوں میں مشرقِ وسطیٰ میں بہت سی تبدیلیاں رونما ہو چکی ہیں۔ یہ تلخ حقیقت ہے کہ اسرائیل کی غزہ کی نسل کشی اور ایران پر چڑھائی مغربی اور امریکی حامی ملکوں کی تائید و معاونت سے دیکھ کر انسانیت پرستی کے سب مغربی مشرقی فلسفے دم توڑ چکے ہیں۔ موجودہ ریاستی نظام میں صرف طاقت کا سکہ چلتا ہے۔ اگر آپ کے پاس طاقت اور دولت کی فراوانی ہے تو پھر اس کے مطابق اپنے قومی مفادات

Read more

”نورِ تحقیق کے تیس شمارے“ مرتب ڈاکٹر محمد ارشد اویسی

ادبی مجلّات کسی بھی زبان کی علمی و تحقیقی روایت میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ لاہور گیریژن یونیورسٹی کے شعبۂ اردو سے شائع ہونے والا سہ ماہی مجلہ ”نورِ تحقیق“ بھی اسی روایت کی ایک قابلِ قدر اور مضبوط کڑی ہے، جس نے مختصر عرصے میں اردو تحقیق کے میدان میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے۔ ”نورِ تحقیق کے تیس شمارے“ (اجمالی تعارف اور توضیحی اشاریے پر مشتمل کتابِ حوالہ) دراصل اس تحقیقی مجلے کے پہلے تیس شماروں

Read more

پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے والی 5 شخصیات۔(2)

11 مئی 1998 ء کو سابق وزیر اعظم نواز شریف الماتے ( قازقستان ) میں ای سی او کانفرنس شرکت کے لئے گئے ہوئے تھے کانفرنس کے اختتام پر نواز شریف اور مشاہد حسین الماتے کے پہاڑوں جو مری کے پہاڑوں سے خاصی مشابہت رکھتے ہیں کی ٹھنڈی ہواؤں سے لطف اندوز ہونے کے لئے ہائیکنگ کرنے چلے گئے اس زمانے میں موبائل فون کی سہولت نہیں تھی وائرلیس پر پیغام موصول ہوا کہ ”وزیر اعظم کا ملٹری سیکریٹری بار

Read more

پاکستان ایران دوست یا دشمن۔ 1

اگست 1947 کو پاکستان کا قیام عمل میں آیا تو ایران دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے باضابطہ طور پر پاکستان کے وجود کو تسلیم کیا۔ ایران کے اس قدم نے دونوں ممالک کے مابین دوستی کی بنیاد ڈال دی۔ ایران وہ واحد ہمسایہ ملک ہے جس کے ساتھ پاکستان کی تقریباً ایک ہزار کلومیٹر طویل سرحد پر سنہ 2013 تک کسی قسم کی فوجی تعیناتی نہیں تھی، جو کہ دونوں ممالک کے درمیان اعتماد اور امن کا ایک

Read more

محکمہ تعلیم میں انٹری

صبح دس بجے کے قریب بس نے گورنمنٹ ہائی سکول روجھان کے گیٹ کے سامنے اتار دیا۔ گیٹ کے ساتھ ہی ایک شخص زمین پر بیٹھا ہوا حقے کے دھوئیں کے مرغولوں میں ہر چہ کہیں ہے کہ نہیں ہے کی تصویر بنا بیٹھا تھا۔ وہاں کا حقہ بھی عجیب سی ساخت کا ہوتا ہے۔ چلم کے ساتھ ہی ایک ڈیڑھ فٹ کی ایک نڑی عموداً لگائی جاتی ہے۔ اس کی چلم میں تمباکو بھی خاص قسم کا ہوتا ہے۔

Read more

بھٹو پاکستان ایران

ایرانی قدیم قوم ماضی کے کارناموں سے مزین زندہ تاریخ کی حامل اپنے دور کی سپر پاور دور زرتشت سے اسلام تک کا لمبا سفر ان کی کہانی کا حصہ ہے۔ انقلاب ایران کے بعد انہوں نے ایک سخت گیر تبدیلی کی ہے فی زمانہ یہ امر طے شدہ ہے کہ اگر آپ افراد قوم کو جمہوری رویے سے نہیں دیکھتے جیسا کہ بہت سے ممالک میں دیکھا جا رہا ہے تو ریاستی انتشار آپ کا منتظر ہے ایک خاص

Read more

اگست تک۔ خاموش بغاوت کی داستان

” اگست تک“ گارسیا مارکیز کا وہ ناولٹ ہے جو اس کی وفات کے بعد اس کے بیٹوں نے شائع کیا۔ اس ناولٹ کی صورت میں گارسیا مارکیز کی قصّہ گوئی کی بے مثال صلاحیت ایک بار پھر جگمگا رہی ہے۔ یہ، گمشدہ گوہر محبت، محرومی اور آرزو کی ایک مسحور کن کہانی کو منظرِ عام پر لاتا ہے، جو قاری کو یاد دلاتا ہے کہ گارسیا مارکیز ایک ادبی دیوتا ہیں۔ آنا میگدالینا باخ گزشتہ ستائیس برسوں سے اپنے

Read more

جیسے دیکھی جوہی

جوہی مونث ہوتی ہے۔ جوۂ شہر کہتے وقت مذکر میں استعمال ہوتی ہے۔ بہرحال، جوہی کا اصل اچار ”جُوہی“ ہے۔ جوہی ایک پھول کی قسم بھی ہے اور دنیا میں ایک برادری یا ذات بھی ہے، لیکن میری نظر میں شہر ”جُوہی“ کے نام کا ان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ نہ ہی یہ مفروضہ درست ہے کہ اداکارہ جوہی چاؤلہ کے آبا و اجداد یہاں کے ہونے کی وجہ سے اس کا نام جوہی رکھا گیا۔ سوال یہ ہے

Read more

معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم کا سانحہ ارتحال

معروف پنجابی شاعر تجمل کلیم 22 مئی 2025 کو جناح ہسپتال لاہور میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 65 برس تھی۔ تقریباً زیادہ تر شاعر، فن کار اور ادا کار زندگی کے آخری برسوں میں معیشت کی تنگی کا شکار ہو جاتے ہیں اور ان کی زندگی مشکلات میں گزرتی ہے اور موت کسمپرسی کی حالت میں ہوتی ہے۔ ہر ایسے شاعر اور فن کار کی موت پر یہ ہی تعزیتی پیغام دیا جاتا ہے کہ ان کی موت

Read more

ایران اسرائیل تصادم

مشرقِ وسطیٰ ایک بار پھر جنگ کے دہانے پر کھڑا ہے۔ اسرائیل نے ایران کے خلاف براہِ راست اور بھرپور عسکری کارروائی کرتے ہوئے تہران میں حساس تنصیبات اور اہم شخصیات کو نشانہ بنایا ہے۔ ان حملوں نے پورے خطے میں ہلچل مچا دی ہے اور عالمی امن کو نئے خطرات سے دوچار کر دیا ہے۔ اسرائیلی حملوں کے بعد ایران میں شدید عوامی ردعمل سامنے آیا ہے۔ سرکاری سطح پر سخت بیانات دینے کے چند ہی گھنٹوں میں ایران

Read more

ایران کی دفاعی اڑان

پنجابی کا محاورہ ”گجی گجی لومڑی تے۔ ۔ ۔ دا سواد“ اسرائیل پر بہت صادق آتا ہے، کمزوروں کو دبانا، ڈرانا یا کچلنا کوئی بہادری نہیں، اسرائیل نہتے فلسطینیوں کے خون سے ہولی کھیلنے کے بعد خود کو بڑا سورما سمجھ رہا تھا، الحمدللہ ایران نے اس شیطان کو آئینہ دیکھا دیا۔ اسرائیل نے بدترین جارحیت اور فسطائیت کے زور پر غزہ کو کھنڈر بنا دیا اور اس نے اب اپنی توپوں کا رخ برادر اسلامی ملک ایران کی طرف

Read more

خاموش بحران: پاکستان کے وہ مسائل جو نظر انداز ہو رہے ہیں

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو بے پناہ قدرتی وسائل، نوجوان آبادی اور جغرافیائی اہمیت کے باوجود عالمی سطح پر متعدد شعبوں میں پسماندہ ہے۔ ترقی یافتہ دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر چلنے کی بجائے، ہم مسلسل بنیادی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں۔ پاکستان اقوام متحدہ کے انسانی ترقیاتی اشاریے (Human development Index) میں 193 ممالک میں سے 168 ویں نمبر پر ہے۔ یہ درجہ بندی تعلیم، صحت اور آمدنی جیسے عوامل پر مبنی ہوتی ہے۔ افسوسناک

Read more

بلا عنوان

جون 2025 کی شب کو اگر مشرقِ وسطیٰ کی کسی نئی تاریخ کا آغاز کہا جائے تو غلط نہ ہو گا۔ یہ وہ رات تھی جب اسرائیل نے براہِ راست ایران پر انتہائی مہلک اور بڑی عسکری کارروائی کی، جس کے نتیجے میں ایران کے کئی اعلیٰ فوجی جنرل، ایٹمی سائنسدان اور حساس تنصیبات تباہ ہو گئیں۔ یہ حملہ نہ صرف ایران کے لیے ایک بڑا صدمہ ہے بلکہ پوری مسلم دنیا کے لیے بھی ایک انتباہ ہے۔ ایک آئینہ

Read more

کیا امریکہ اور اسرائیل ایران کو ایٹمی طاقت بننے سے روک سکتے ہیں؟

چند روز قبل خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رہبر اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای کے نام ایک ایسا خط تحریر فرمایا جو مشرقِ وسطیٰ میں ایک نئی سیاسی حرارت کی خبر دے رہا تھا۔ خادم الحرمین الشریفین نے خط میں ایران و امریکہ کے درمیان مذاکرات کی حوصلہ افزائی فرمائی مگر اس کے ساتھ ساتھ ایرانی نیوکلیئر پروگرام کے حوالے سے امریکی خدشات اور عسکری جارحیت پر مبنی اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ یہ پیغام ایران

Read more

کشمکش۔ افسانہ

جنازہ اٹھنے کی دیر تھی، لوگ آہستہ آہستہ گھروں کو لوٹ گئے، وہ بھی گھر چلی آئی۔ اب وہاں بیٹھ کر افسوس کرنے سے اسے کیا ہی مل جانا تھا؟ اس کا ذہن کچھ کام نہیں کر رہا تھا۔ وہ کب سے کمرے کے دروازے کی طرف دیکھ رہی تھی۔ کمرے میں اندھیرا تھا، سب لوگ سو چکے تھے۔ اس نے سب کے اطمینان بھرے چہروں کو کس قدر حسرت سے دیکھا اور پھر تنگ آ کر اپنی چارپائی سے

Read more

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام: بدعنوانی، غیر منصفانہ تقسیم، اور پائیدار متبادل کی ضرورت

پاکستان کی وفاقی حکومت نے مالی سال 2025۔ 26 کے بجٹ میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام) کے لیے 716 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ پروگرام، جو 2008 میں غربت کے خاتمے کے لیے شروع کیا گیا، ملک کا سب سے بڑا سماجی تحفظ کا پروگرام ہے، جس کا مقصد غریب خاندانوں کو نقد امداد فراہم کرنا ہے۔ تاہم، اس پروگرام پر بدعنوانی، غیر منصفانہ تقسیم، اور اس کی محدود تاثیر

Read more

فطرت روٹھ گئی ہے

کہا جاتا ہے کہ انسان فطرت کا حصہ ہے، مگر جب انسان خود کو فطرت سے ماورا سمجھنے لگے تو بگاڑ جنم لیتا ہے۔ درختوں کی چھاؤں، پہاڑوں کی خاموشی، ندیوں کا بہاؤ، ہواؤں کا نرماہٹ بھرا لمس۔ یہ سب کبھی ہمارے ماحول کا حسن ہوا کرتے تھے۔ آج یہی فطرت اجنبی ہو چکی ہے، جیسے کوئی ناراض ماں، جو اپنے بچوں کی نافرمانی پر خاموش احتجاج کر رہی ہو۔ ہم نے زمین کو صرف ایک ”وسیلہ“ سمجھا، محبت کا

Read more

ایران اسرائیل جنگ میں ایران کی کمزوریاں، غلطیاں اور حماقتیں

ایران کی کمزوری، کنٹرول اور طاقت کا پول روزانہ کی بنیاد پر کھل رہا ہے اور جارح مزاج کرتوتیے اسرائیلی موساد کا دعوی ہے کہ اس نے تہران کے اندر ”ڈرون بیس“ قائم کر کے ساری کارروائیاں وہیں سے کی ہیں اور اس بات نے ایرانی انٹیلی جنس اداروں کی اخیر نالائقی کو پہلی بار ایکسپوز نہیں کیا بلکہ جب حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو اس کے گھر میں گھس کر مار دیا تھا تو تب بھی ایرانی انٹیلی

Read more

راجہ انور بطور ادیب اور مصنف

راجہ انور کو میں نے اپنے کالج کے زمانے میں ان کی بھرپور جوانی میں دیکھا تھا۔ 70 کی دَہائی کے وسط کی بات ہے۔ ہم تین دوست بینک روڈ راولپنڈی صدر میں گھوم رہے تھے۔ ہمارا ایک دوست زور سے چلایا۔ ”وہ دیکھو! راجہ انور!“ دراز قد، لمبے اور گھنے سیاہ بال، سیاہ ریش، سفید شلوار قمیض میں ملبوس سرخ و سفید رنگ کے راجہ انور دو تین ساتھیوں سمیت اُسی طرف چلے آرہے تھے، جہاں ہم کھڑے تھے۔

Read more

داخلِ انسان سمندر لا محدود

انسان ایک معاشرتی حیوان ہے۔ وہ اس دنیا میں مختلف لوگوں سے تعلق استوار کرتا ہے۔ تعلقات کی استواری کا سلسلہ اس کی پیدائش سے شروع ہو جاتا ہے اور موت تک جاری رہتا ہے۔ زندگی کے سفر میں انسان کے ساتھ مختلف لوگ وابستہ ہوتے ہیں۔ یہ مختلف افراد انسانی زندگی میں موقع و محل کے مطابق آتے ہیں، اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور چلے جاتے ہیں۔ ان افراد میں انسان کے رشتے دار، دوست احباب شامل ہوتے

Read more

”فیل می“ ایک سماجی برائی

ہمارے سماج کو بہت سی سماجی برائیوں کا سامنا ہے لیکن سوشل میڈیا کے عروج اور موجودہ منظر نامے میں سب سے بڑی بیماری ”Feel Me“ ہے۔ یہ ایک نفسیاتی الجھن ہے جو ہر طبقے کو اپنی لپیٹ میں لے چکی ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس بیماری کی علامات نہ صرف ہمارے ناخواندہ طبقے میں نظر آتی ہے بلکہ پڑھے لکھے طبقے میں بھی کافی حد تک اس کے آثار اب دکھائی دے رہا ہے۔ یہ بیماری

Read more

ایران پر اسرائیلی حملہ۔ پاکستان اور مسلم ورلڈ کے لئے کی ریڈ لائن

اسرائیلی فضائیہ نے جمعہ 13 جون کو ایران پر کئی حملے کر کے ایٹمی تنصیبات، ائر پورٹس اور فوجی ہیڈکوارٹرز کو نشانہ بنایا۔ ان حملوں میں ایرانی کمانڈر انچیف سمیت کئی جرنیلوں اور نیوکلیئر سائنسدانوں کی شہادتوں کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجینسی نے NATANZ اٹامک پلانٹ پر حملے کی تصدیق کی ہے۔ جمعہ 13 جون کی دوپہر اور شام کو کیے جانے والے حملوں میں تبریز اور نوجہ ائرپورٹ کو نقصان پہنچنے کی بھی اطلاعات

Read more

ایران پر اسرائیلی حملوں کا پس منظر

تاریخی دشمنی اور پراکسی تنازع اگر آپ ایران اور اسرائیل کے تعلقات کو دیکھیں تو 1979 کے ایرانی انقلاب سے پہلے دونوں ممالک اتحادی تھے۔ انقلاب کے بعد ایران کی نئی حکومت نے اسرائیل کو ”چھوٹا شیطان“ قرار دیتے ہوئے اس کی موجودگی کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔ آپ کو معلوم ہو گا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خمینی نے اسرائیل کو ”سرطانی رسولی“ کہا، جو اس کی پالیسی کا بنیادی حصہ بن گیا۔ اس کے

Read more

اسرائیل کا ایران پر حملہ، پراکسی وارز سے براہِ راست جنگ تک

ایک بڑی اور غیر معمولی خبر نے فضا کو سنجیدہ اور بے چین کر دیا ہے۔ اسرائیل نے ایران پر بھرپور فضائی حملہ کر کے اس کی عسکری طاقت کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اس کارروائی میں ایران کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا، اور اعلیٰ عسکری قیادت کے مارے جانے کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں، جن میں ایرانی آرمی چیف بھی شامل ہیں۔ مگر یہ واقعہ اچانک پیش نہیں آیا، بلکہ برسوں سے جاری فرقہ ورانہ کشیدگی،

Read more

”رف رف رفتن“ کا راشد جاوید

فنکار غبارے میں ہوا کی طرح آسمان پر سفر کرتا ہے۔ تحریر کا وزن اس کے تخلیقی سفر کا اعادہ کرتا ہے۔ راشد جاوید بھی جس غبارے میں سوار ہیں اس کی ہوا خاصی مضبوط اور گرہ سخت ہے۔ اس کا اندازہ مجھے ”رف رف رفتن“ پڑھ کر ہوا۔ اس سے قبل ان کے پنجابی کے دو افسانوی مجموعے ”مٹی اتے لیک“ اور ”جنگل اگی چپ“ منظر عام پر آ چکی ہیں۔ اس کے علاوہ انگریزی کہانیوں کا مجموعہ ”Fructured

Read more

لاوارث شہر کا مقدمہ

تحصیل جلالپور پیر والہ رقبے اور آبادی کے لحاظ سے ضلع ملتان کی ایک بڑی اور پسماندہ ترین تحصیل ہے جو دہائیوں سے پسماندگی اور بنیادی سہولیات کی کمی کا شکار ہے یہاں کے لوگ کئی عرصے سے کئی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں جن میں سب سے بڑا اور سنگین مسئلہ صاف پانی کی فراہمی کا ہے صاف پانی کی ناقص فراہمی اور خراب سیوریج سسٹم کے سبب تحصیل جلالپور پیر والہ میں صحت کے مسائل میں بے

Read more

ہم اس دنیا کو جنت کیسے بنا سکتے ہیں؟

دنیا آج جس مقام پر کھڑی ہے، وہاں ایک طرف سائنس، ٹیکنالوجی، ترقی اور دولت کے حیرت انگیز مناظر ہیں تو دوسری طرف انسانیت، محبت، اخلاص اور امن کے بحران کی بدترین صورت حال بھی موجود ہے۔ معاشرتی بگاڑ، جھوٹ، لالچ، منافقت اور نفرتوں کا زہر ہمیں اندر ہی اندر کھوکھلا کر رہا ہے۔ ہم ترقی تو کر گئے مگر انسانیت کہیں پیچھے رہ گئی ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا ہم اس دنیا کو امن، محبت اور بھائی چارے

Read more

افسانہ: آواز

وہ اس دن سخت تھکن سے دوچار تھا۔ آنکھوں میں بوجھل پن دکھائی دے رہا تھا۔ نیند غلبہ پا رہی تھی۔ دفتر میں کام کی کثرت نے کمر توڑ کر رکھ دی تھی۔ آج بھی اسے دفتر کی اسائنمنٹ گھر پر مکمل کرنی تھی۔ نیند بھگانے کے لیے اس نے باتھ روم کا رخ کیا۔ وہ بیسن پر ہاتھ منہ دھونے لگا۔ جتنی بار بھی پانی کے چھینٹے منہ پر مارتا، نیند کا غلبہ اتنا ہی بڑھتا جاتا تھا۔ اس

Read more

زبانیں جو دریا بن گئیں

  شام کے سات بج رہے تھے، لیکن کراچی کا آسمان اب بھی سورج کے کچھ ذرے تھامے ہوئے تھا۔ باہر سڑک پر چائے والے کی کیتلی سے بھاپ اٹھ رہی تھی، اور اندر سارہ ندیم کے لیپ ٹاپ کی اسکرین پر دنیا سمٹ آئی تھی۔ نیویارک، برلن اور کراچی ایک ساتھ سانس لے رہے تھے۔ زوم میٹنگ میں تین چوکٹھے تھے، تین وقت، تین زبانیں، لیکن ایک ہی دھڑکن۔ ایک ہی سوال سب کے ذہن میں گونج رہا تھا:

Read more

ایران کا سفر بذریعہ سڑک، دو طرفہ خطرناک بلوچستان

برسوں سے میں ایران آتا جاتا رہا ہوں، میرا وہاں جانا مختلف الجہات ہوتا ہے روزگار، تفریح، وہاں کے تہذیب و تمدن، معاش و معاشرت، بود و باش، مذہب و سیاست کا مختلف پہلوؤں سے مطالعہ کرنا، سیکھنا اور بہت کچھ دیگر بھی۔ ہر بار میں معاشی نفع و نقصان سے قطع نظر گویا وہاں سے تازہ دم ہو کر ہی آیا کرتا ہوں، اس بار بھی گیا۔ روزگار کا ایک غیر مستقل سلسلہ تلاش کرنے، زیر تحریر سفرنامے ”مشاہدات

Read more

ٹک ٹاکر کا قتل

فی الحال سوچنے پر پابندی نہیں لگی لیکن جلد لگ جائے گی پھر حکم ہو گا فلاں شخص کو درخت سے لٹکا دو، ذبح کردو یا سینے میں گولیاں اُتار دو۔ بہر صورت جب سبجیکٹ تڑپ تڑپ کر جان دیتا ہے اس کا نظارہ قاتل کو نشے کی سی سرشاری دیتا ہے۔ مجھے اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ بھٹو یا کینیڈی کیونکر مرے، میرے سامنے تو ایک خوبصورت عورت کی شبیہ ہے جس کی گردن گلوٹین سے اڑا

Read more

فٹنس اور متوازن غذا کی اہمیت

جسمانی تندرستی یا فٹنس اور متوازن غذا کا انسانی صحت سے گہرا تعلق ہے یہ دونوں پہلو ایک صحت مند اور فعال زندگی کی بنیاد ہیں آج کے تیز رفتار دور میں جب مادی آسائشوں نے/ ہمارے طرز زندگی کو سست بنا دیا ہے فٹنس اور متوازن غذا کی اہمیت پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ گئی ہے ان کی اہمیت کو سمجھنا اور انہیں اپنی روزمرہ کی زندگی کا حصہ بنانا صحت مند رہنے کے لیے ناگزیر ہے۔ جسمانی فٹنس

Read more

شیخ خلیفہ بن زائد النہیان مسجد : جدید فنی تعمیر کا عظیم شاہکار

شیخ خلیفہ بن زائد النہیان مسجد العین، ایک ایسا شاہکار ہے جو نہ صرف اسلامی فنِ تعمیر کا مظہر ہے بلکہ یہ متحدہ عرب امارات کے ثقافتی ورثے اور روحانی شناخت کی علامت بھی ہے۔ یہ مسجد العین شہر کی سب سے بڑی عبادت گاہ ہونے کے ساتھ ساتھ پورے ملک کی ممتاز ترین مساجد میں شامل ہے۔ مسجد کا نام متحدہ عرب امارات کے دوسرے صدر اور ابوظہبی کے سابق حکمران شیخ خلیفہ بن زائد النہیان کے نام پر

Read more

گلابی کاپی کے اوراق

اسکول جانا شروع ہوئے تو قاعدہ، تختی، قلم، دوات، سیاہی اور پھر پنسل، پنسل تراش، سلیٹ اور پھر اس پر لکھنے کو چاک اور سلیٹی جیسی نئی اور دلچسپ چیزوں سے واسطہ پڑا تو بڑا عجیب لگتا تھا۔ پہلے پہلے تو زمین کی مٹی یا ریت پر لکھ کر ہاتھ سے مٹا دیتے تھے اور روزانہ تختی کو گاچی لگا کر اسے صاف کرنا پھر لکھنا اور پھر صاف کرنا سلیٹ پر سفید سلیٹی یا چاک سے لکھنا اور اپنے

Read more

مکمل اور متوازن غذا پر ماہانہ کتنا خرچہ آتا ہے؟

روزانہ مغزیات کی تین قسمیں بدل بدل کر کھانا (جس کو ہم عرفِ عام میں ڈرائی فروٹ کہتے ہیں ) اس کا ایک دن کا خرچہ اندازہً دو سو سے تین سو روپے تک آئے گا۔ پھلوں یعنی فروٹ کا اوسط روزانہ خرچہ سو سے دو سو روپے تک آئے گا۔ بیجوں یعنی سیڈز کا روزانہ کا سو روپے۔ دو انڈے تقریباً پچاس سے اسی روپے تک۔ چکن دو سو روپے۔ کافی چالیس سے اسی روپے۔ دالیں، لوبیا، چنا بدل

Read more

چین میں اعلیٰ تعلیم کا منظر نامہ

عالمی تعلیمی منظر نامے میں ایک نمایاں تبدیلی رونما ہو  رہی ہے جہاں چین کی جامعات کی غیر معمولی ترقی دیکھی جا رہی ہے۔ سنٹر فار ورلڈ یونیورسٹی رینکنگز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق چین کی جامعات کی تعداد پہلی بار امریکہ سے تجاوز کر گئی ہے، جس میں چینی اداروں کی تعداد 346 تک پہنچ گئی ہے جبکہ امریکی جامعات کی تعداد 319 رہ گئی ہے۔ یہ تبدیلی چین کی مسلسل تحقیق اور تعلیمی سرمایہ کاری کا نتیجہ

Read more

ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قتل: یہ 2025 ہے یا پتھر کا زمانہ؟

دنیا مریخ پر قدم رکھنے کی تیاری کر رہی ہے، مصنوعی ذہانت انسانی زندگی میں نئی آسانیاں پیدا کر رہی ہے، اور افریقہ جیسے خطے جہاں کبھی بھوک و جہالت کا راج تھا، آج وہاں انسانی حقوق، نفسیات اور سائنسی شعور کو تعلیمی نصاب کا حصہ بنایا جا چکا ہے۔ مگر افسوس! پاکستان جیسے ملک میں 2025 کے سال میں بھی ایک 17 سالہ لڑکی کو صرف ”نہ“ کہنے پر قتل کر دیا جاتا ہے۔ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا

Read more

”نہ“ کا معنی انکار ہے تذلیل نہیں

ثنا یوسف کا پاکستان کے دارالحکومت میں قتل ایک حادثہ نہیں بلکہ سانحہ ہے یا اس سے بڑھ کر ایک المیہ ہے جو پورے سماج کی نظام اخلاق، اقدار، تربیت اور نظام عدل پر کئی سوالات اٹھاتا ہے۔ یہ المیہ کیونکر وقوع پذیر ہوا؟ اس کے پس پردہ کون سے محرکات ہیں؟ اس طرح کے سانحات کا کس طرح تدارک ممکن ہے؟ یہ اور اس طرح کے سوالات کا ایک طویل سلسلہ ہے۔ اب تک کی تفتیش کے مطابق یہ

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 44 : عہد و پیماں

” جو شخص اچھی بیوی پاتا ہے تو سمجھو اس کو اچھی چیز ملی۔ یہ خداوند کی طرف سے تحفہ ہے۔ “ امثال 18 : 22 پادری پال نے کئی ہفتے پہلے سے مریم کی شادی کے سلسلے میں انتظامات کرنے شروع کر دیے تھے۔ انکل شاہد اور آنٹی چاہتی تھیں کہ شادی کی رسومات سینٹ فلپس چرچ میں ہوں جو اُن کا فیملی چرچ تھا، مگر انہوں نے مریم کی خواہش کا احترام کیا، جسے پادری پال سے خصوصی

Read more

آپریشن سندور میں مودی کی ”سیاسی مانگ“ اجڑ چکی

عسکری محاذ پر کامیابی کے بعد پاکستان سفارتی محاذ پر جھنڈے گاڑ رہا ہے۔ بلاول بھٹو کی قیادت میں پاکستانی سفارتی وفد دنیا کے سامنے بھارتی جارحیت اور جھوٹ کو بے نقاب کر رہا ہے۔ بلاول بھٹو نے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان کا پانی بند کر کے پانی پر پہلی ایٹمی جنگ کی بنیاد رکھ رہا ہے۔ بلاول بھٹو نے دنیا کو خبر دار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت میں اگلی بار جنگ

Read more

بجٹ 2025 اور اہم نکات

  پاکستان کا مالی سال 2025۔ 26 کا بجٹ 17.57 ٹریلین روپے کا ہے، جو معاشی اصلاحات، ترقیاتی منصوبوں اور عوامی ریلیف کے وعدوں کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ اس کا تنقیدی جائزہ لینے کے لیے درج ذیل نکات پر غور کیا جا سکتا ہے : اہم نکات PSDP (Public Sector Development Programme) کے تحت 1150 ارب روپے مختص صوبائی ترقیاتی منصوبوں کے لیے 650 ارب روپے توانائی کا شعبہ مختص رقم: 300 ارب روپے حکومت نے بجلی اور

Read more

ڈراما ”چاند گرہن“ کا خلاصہ

  ناول کا مرکزی کردار لال حسین شاہ ہے۔ جو کہ ایک سیاست دان ہے۔ ڈرامے کی کہانی لال حسین شاہ کے بنگلے سے شروع ہوتی ہے وہاں ایک میز پر دو ٹیلی فون رکھے ہیں دو ملازم کرسیوں پر بیٹھے کاغذ قلم سامنے رکھے فون پر الیکشن ایجنٹوں کی طرف سے نتائج نوٹ کر رہے ہیں۔ اور ملازم آپس میں باتیں کر رہے ہوتے ہیں کہ پولنگ سٹیشن کے نتائج اچھے نہیں آئے اس کا مطلب شاہ جی ہار

Read more

موروثی سیاست اور غریب کی سزا

پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ، وزرا، اور مشیران کی تنخواہوں، مراعات، اور پروٹوکول کا جائزہ لیا جائے تو ایک ایسی تصویر سامنے آتی ہے جو نہ صرف متوسط طبقے بلکہ غریب عوام اور ایماندار محنت کشوں کے حالات سے کوسوں دور ہے۔ قومی اسمبلی کے رکن کی ماہانہ تنخواہ 2025 میں 5 لاکھ 19 ہزار روپے تک جا پہنچی ہے، جبکہ صوبائی اراکین 4 سے 9 لاکھ روپے ماہانہ کما رہے ہیں۔ مفت رہائش، میڈیکل سہولیات، سرکاری گاڑیاں، بجلی، گیس، فون

Read more

ٹک ٹاک، انسٹاگرام، یوٹیوب اور نصاب سازی

عصرِ حاضر میں سوشل میڈیا ہماری روزمرہ سماجی زندگی کا ایک جزوِ لاینفک بن چکا ہے۔ اگر ہم نسلِ نو کو محض اس کے نقصانات گنوانے پر اکتفا کریں گے، تب بھی وہ اس کے استعمال سے باز نہ آئیں گے۔ دنیا میں بے شمار ایسی ایجادات ہوئی ہیں جو بذاتِ خود تباہ کن نہیں، لیکن ان کا غیر دانشمندانہ یا غلط استعمال انسان کو خطرات سے دوچار کر رہا ہے۔ ہتھیار، گاڑیاں اور متعدد غذائی اجناس اس کی واضح

Read more

مٹن اور پاکستانی قوم

قوموں کی زندگی میں ایسے لمحات آتے ہیں جب انہیں قومی وقار اور عزت کو سامنے رکھے ہوئے بلند کردار کا مظاہرہ کرنا ہوتا ہے لیکن جب پاکستانی قوم کے سامنے عید کا مٹن آتا ہے تو کیا عزت کیا وقار اور کیا کردار، بس آر یا پار۔ جب بھی قربانی کی عید قریب آتی ہے، قوم ایک عجب جذباتی کیفیت میں مبتلا ہو جاتی ہے۔ گویا پورا ملک قومی جذبات کو فریزر میں رکھ کر صرف مٹن کے گرد

Read more

وصل کی راحت کے سوا

رات کے سناٹے میں برگد کے پتے سرسرا رہے تھے جیسے ہوا نے کسی پرانی شاعری کو چھو لیا ہو۔ شکستہ خامشی کے اندر کوئی آواز سنائی دی تھی، شاید اپنی ہی۔ درخت کی جڑیں نیچے زمین میں گہری تھیں، مگر کچھ جڑیں اب بھی ہوا میں لٹکی ہوئی تھیں۔ ان کا جھولنا کچھ ایسا تھا جیسے کسی نے بات شروع کی ہو مگر پوری نہ کی ہو۔ وہ ان جڑوں کو دیکھتی رہی۔ ہر جڑ جیسے کسی ادھورے لمحے

Read more

لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا میری

رات سونے سے پہلے اپنے چھوٹے بیٹے کو کہا کہ کل صبح سکول اسمبلی میں ہونے والی تقریر ذرا سنا دو۔ اُس نے حکم کی تعمیل کی اور فٹا فٹ رٹے رٹائے چند جملے سنا دیا اور میں نے خوش ہو کر اُسے شاباش دی۔ چند ثانیے بعد اچانک میرے ذہن میں خیال آیا تو پوچھا بیٹا! یہ تو بتاؤ اسمبلی میں قومی ترانے کے بعد علامہ اقبال ؔکی مشہور زمانہ نظم ”لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا

Read more

بجٹ اور حقائق :عدد کون اتنے شمارے ترے

  ”بجٹ“ کا خوف ہر سال کروڑوں پاکستانیوں کی جان جکڑے رکھتا ہے اس کی آمد ہو گئی ہے۔ اس وقت کروڑوں پاکستانی مہنگائی اور بجلی بلوں سے ادھ موئے ہو رہے ہیں۔ اناپ شناپ ٹیکس ان کی مالی حالت اور پتلی کر رہے ہیں۔ انور مسعود نے بجٹ کی حقیقت انتہائی خوبصورت انداز میں پیش کی ہے۔ بجٹ میں نے دیکھے ہیں سارے ترے انوکھے انوکھے خسارے ترے اللے تللے ادھارے ترے بھلا کون قرضے اتارے ترے گرانی کی

Read more

ویٹو گردی: ہے کہاں روزِ مکافات اے خدائے دیر گیر

  ویٹو کسی قانون ساز ادارے کے قانون یا تجویز کو نامنظور کرنے کے آئینی حق، حق استرداد اور حق تنسیخ کو کہا جاتا ہے۔ چھوٹی قوموں پر اگر ”ویٹو“ کا لٹھ چلتا رہا صرف یو۔ این۔ او میں غنڈہ گردیاں رہ جائیں گی ویٹو پاور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کا ایک خصوصی اختیار ہے جس سے وہ اقوام متحدہ کا کوئی بھی بل، قانون اور قرارداد رد کر سکتے ہیں۔ ان ارکان میں چین،

Read more

بکروں کا احمدی مخالف مولویوں کو خراج تحسین

پاکستان میں احمدی برادری کو عیدالاضحیٰ کے موقع پر گائے، بکروں کی قربانی کرنے سے روکنے کا سلسلہ ہر گزرتی عید کے ساتھ مزید سخت ہوتا جا رہا ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس ہی اسلامی جمہوریہ پاکستان میں حکومت اور ریاستی ادارے احمدی برادری کو عید کے موقع پر ان کی ملک بھر میں تمام عبادت گاہوں کو سیکورٹی فراہم کرنے کا فرض انجام دیتی تھیں کیونکہ انہیں معلوم تھا کے احمدیوں سے نفرت کرنے والے انہیں نقصان پہنچا سکتے

Read more

منڈی بہاؤالدین کی ثقافتی و تہذیبی ورثہ کی باقیات

ضلع منڈی بہاؤالدین کے علاقہ کی تاریخی حیثیت صدیوں پرانی ہے، یہ علاقہ مختلف تہذیبوں کا مرکز رہا۔ قبل مسیح سے آباد شہروں کی باقیات جابجا نظر آتی ہیں۔ جن سے ملنے والے آثار یہاں کا اک تاریخی اثاثہ ہیں۔ اس طرح کی اک اہم دریافت ایک قدیم تانبے کا سکہ اس خطے کی تاریخی گہرائی، روحانی رنگ اور ثقافتی ورثے کا آئینہ دار ہے۔ یہ سکہ کشان سلطنت کے دوسرے بادشاہ ویما ٹیکٹو کا ہے، جسے سوٹر میگاس یعنی

Read more

العین نخلستان: قدرتی حسن کا حسین امتزاج

العین نخلستان کا شمار یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل مقامات میں ہوتا ہے۔ یہ مقام 1,200 ہیکٹر پر پھیلا ہوا ہے اور یہاں 147,000 سے زائد درخت موجود ہیں، جن میں زیادہ تر کھجور کے درخت ہیں، مگر اس کے ساتھ ساتھ آم، انجیر، انار، کیلا اور دیگر پھلوں کے درخت بھی موجود ہیں جو اس خطے کی زرخیزی کا ثبوت ہیں۔

Read more

آٹیزم یا آٹیزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر

آٹیزم (Autism) یا آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر (ASD) ایک اعصابی و ارتقائی بیماری ہے جو بچوں میں ابتدائی عمر ہی سے ظاہر ہونے لگتی ہے۔ یہ بیماری فرد کی سماجی مہارتوں، بول چال، رویے اور سیکھنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ آٹیزم کو ”اسپیکٹرم“ کہا جاتا ہے کیونکہ یہ مختلف افراد پر مختلف طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے، کسی کو معمولی دشواریاں ہوتی ہیں تو کسی کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ آٹیزم کی علامات

Read more

فرخندہ شمیم: ایک مکمل عہد کی ترجمان

فرخندہ شمیم، یا مسز احمد، ایک ایسا نام ہے جسے روایتی حلقوں میں زیادہ شہرت نہیں ملی، مگر دراصل یہ نام ایک عہد کی داستان ہے جو حوصلے، قربانی، شعور، خلوص اور بے مثال قیادت کا نمونہ پیش کرتی ہے۔ کراچی کے کاروباری افق تک پہنچنے والا یہ نام، نہ صرف ایک خاتون کی شخصی ترقی کا سفر ہے بلکہ جنوبی ایشیا کی سیاسی، معاشرتی اور ثقافتی کشمکش کا آئینہ بھی ہے۔ فرخندہ کی شخصیت کی اولین تشکیل اُن کی

Read more

بس! جنگ بند کرو۔ یوکرین کے مشرقی محاذ سے اٹھتی ہوئی آواز

یوکرین پر روس کے حملے کو تین برس گزر چکے ہیں۔ میدانِ جنگ میں پھر سے شدت محسوس کی جا رہی ہے۔ کبھی یوکرین سرحد پار ڈرون اور میزائل حملے کر کے روسی تنصیبات کو نشانہ بناتا ہے۔ تو کبھی روس بھرپور جوابی ضرب لگا کر اپنا پلڑا بھاری کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ روسی صدرولادیمیر پوٹن کے حالیہ بیانات میں بھی پہلے سے زیادہ سختی نظر آتی ہے۔ وہ بارہا خبردار کر چکے ہیں کہ ماسکو اپنی سرحدوں کے

Read more

سندھ طاس معاہدے کی معطلی، ایٹمی جنگ کا خطرہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی نے خطے میں ایک نیا بحران پیدا کر دیا ہے۔ بھارت نے پہلگام واقعے کو جواز بنا کر سندھ طاس معاہدے کو یک طرفہ طور پر معطل کرنے کا اعلان کیا۔ یہ اعلان نہ صرف خطے میں امن کے لیے خطرہ ہے بلکہ بین الاقوامی قوانین کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ سندھ طاس معاہدے پر 19 ستمبر 1960 کو پاکستان کے صدر فیلڈ مارشل ایوب خان اور بھارت کے وزیر اعظم جواہر

Read more

کیا پاکستان بدل رہا ہے؟

عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں شروع ہو چکی ہیں۔ میں اس وقت لاہور کی ایک کافی شاپ میں بیٹھا سوچ رہا ہوں : کیا واقعی پاکستان بدل رہا ہے؟ میرے صاحبزادے کو یقین ہے کہ ان کی نسل ہماری نسل سے کہیں بہتر ہے۔ وہ اسے زیادہ ایماندار، میرٹ پر یقین رکھنے والی، محنتی، ذہین، منظم اور انسان دوست قرار دیتے ہیں۔ لیکن میں، جس نے نصف صدی کی عمر مکمل کر لی ہے، اس دعوے سے پوری طرح متفق نہیں ہوں۔

Read more

آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا

بھارتی حکمرانوں کے اس بیان پر پاکستان میں طرح طرح کے سوالات جنم لے رہے ہیں اور بھانت بھانت کے تبصرے ہو رہے ہیں جبکہ وزیر دفاع کو دفاع سے متعلق بہت سی باتوں کا کوئی علم ہی نہیں جس کا انہوں نے سما ٹی وی پر ندیم ملک کے پروگرام میں برملا اظہار بھی فرمایا۔ قطع نظر ان تمام باتوں کے، یہ بیان بھارتی اداکاروں راج کمار، امیتابھ، دھرمیندر، سنی دیول یا اکشے کمار کے ان معروف ڈائیلاگ کی

Read more

”رقصِ وجداں“ : ساحر راہُو کا آٹھواں مجموعۂ کلام

ساحر راہُو دورِ حاضر کے سندھی زبان کے نمائندہ شاعر ہیں اور غزل کی صنفِ سُخن ان کی پہچان ہے۔ ان کی شاعری کے 7 مجموعہ ہائے کلام اس سے پہلے شائع ہو کر ادبی حلقوں میں مقبولیت پا چکے ہیں۔ جن میں سے ایک مجموعۂ کلام اردو میں بھی ہے۔ ان کی طبع شدہ شاعری کی کتب کی تفصیل کچھ یوں ہے : 1۔ خواب کھتُھوریٔ چند (خواب، خوشبو اور چاند) 2۔ سانوری شام (سانولی شام) 3۔ ”نینڑ سجدے

Read more

ذاتی مشاہدات کی روشنی میں فریضہ حج کے حوالے سے کچھ تاثرات اور تجاویز

سال 2012 میں مجھے فرائض حج کی سرگرمیوں کو عملی طور پر دیکھنے کی سعادت نصیب ہوئی۔ اس تناظر میں میرے لئے مقدس مقامات کی زیارات کے ساتھ ساتھ یہ سفر ایک یادگار مطالعاتی دورہ بھی ثابت ہوا۔ خاص طور پر دو حوالوں سے تو یہ سفر کافی یادگار رہا۔ ایک تو یہ کہ اس سال فرائض حج کی ادائیگی کے دوران کوئی نا خوشگوار سانحہ پیش نہیں آیا تھا، دوسرا یہ کہ عربی، انگریزی اور فارسی زبانوں سے واقفیت

Read more

گئے دنوں کی عید، ایک حسین یاد

آج عید سے ایک رات قبل عید کے دن کی پیشگی تیاریوں سے جو بمشکل ذرا فراغت ہوئی تو اچانک یادوں کے فلیش بیک نے گئے دنوں کی حسین روایات سے سجی عید کی خوب صورت یادوں کو نظروں کے سامنے گویا اسکرین پر چلتے فلم یا کسی ڈرامہ کے منظر کی طرح پیش کر دیا۔ خوب صورت رشتوں کے درمیان منائی ہوئی بچپن کی عید کی مسرتوں بھری یادوں نے دل کو یک دم مسرور کر دیا۔ یہ احساس

Read more

ستارے، شاہ لطیف اور وادی سندھ کی تحریر

ہزاروں سالوں سے سندھ کی لوک دانش میں ستاروں اور برجوں سے متعلق مختلف روایات موجود رہی ہیں۔ ان فلکی مظاہر میں ”کَتِی“ (سات ستار ے ) ، ”ٹیڑو“ (تین ستارے ) ، ”کھٹ“ (چارپائی، چار ستارے ) ، ”وچھوں“ (بچھو) ، ”کہکشاں“ (ملکی وے ) ، قطبی ستارہ، ”سہیل ستارہ“ (کینوپس) ، ”سُہاؤ ستارہ“ (صبح کا ستارہ) ، ”وِہاؤ تارو“ (شام کا ستارہ) ، اور ”لدھو“ یا ”لدھا تارا“ (جُڑواں ستارے ) شامل ہیں۔ شاہ لطیف نے اپنی شاعری

Read more

نگوگی وا تھیونگو: ایک بڑے مابعد نوآبادیاتی مفکر کی رخصتی

28 مئی 2025 کو جب جارجیا، امریکہ کے ایک ہسپتال میں نگوگی وا تھیونگو (Ngũgĩ wa Thiong ’o) نے آخری سانس لی، تو صرف افریقہ ہی نہیں بلکہ عالمی ادب، ایک بڑی اور توانا آواز سے محروم ہو گیا۔ نگوگی صرف ایک فکشن رائٹر نہیں تھے، بلکہ وہ نوآبادیاتی استبداد، لسانی سامراج، ثقافتی جبر اور مابعد نوآبادیاتی آمریت کے خلاف ایک مسلسل مزاحمتی بیانیے کا نام تھے۔ وہ ایڈورڈ سعید، فرانترز فینن، ایمی سیزر، ہومی کے بھابھا، گائتری چکروتی سپیوک،

Read more

پرما کی اٹھارہویں سالگِرہ پہ فینی کے محبت بھرے خطوط (20)

  زندگی میں ہم اکثر صحت پر اتنی توجہ نہیں دیتے جتنی ہمیں دینی چاہیے۔ ہم یہ سنتے ہوئے بڑے ہوتے ہیں کہ جان ہے تو جہان ہے مگر پھر بھی ہم اس بات پر کان نہیں دھرتے جو غلط ہے۔ زندگی کی بھاگ دوڑ میں سب سے زیادہ ہماری صحت متاثر ہوتی ہے اور ہمیں اس وقت احساس ہوتا ہے جب یا تو ہم اپنی صحت خراب کر چکے ہوتے ہیں یا ایسی عادتوں کا شکار ہو جاتے ہیں

Read more

سترہ سالہ چیخ: ہم کب جاگیں گے؟

حال ہی میں پاکستان میں ایک سترہ سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے لرزہ خیز قتل نے پوری قوم کو افسردہ اور پریشان کر دیا۔ سوشل میڈیا پر لاکھوں افراد نے افسوس اور غم کا اظہار کیا، مگر یہ واقعہ محض ایک المناک خبر نہیں بلکہ ایک بہت بڑے سماجی بحران کی علامت ہے۔ ایک معصوم، خواب دیکھنے والی لڑکی کو اس کی آن لائن موجودگی، اظہارِ خیال اور خود اعتمادی کی پاداش میں موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔

Read more

8 جون سمندروں کا عالمی دن

میدانی علاقوں میں رہنے کی وجہ سے پاکستان کی اکثریت کو سمندروں اور اس کے ماحول کے بارے میں بہت کم معلومات میسر ہیں۔ حالیہ پاک بھارت جنگ میں جب بھارتی میڈیا نے لاہور کی بندرگاہ پر قبضہ کرنے جھوٹی خبر چلائی تو پہلی بار سوشل میڈیا پر پنجاب اور دیگر میدانی علاقے کے لوگوں نے حیرت میں سمندر کے حوالے سے اپنی دلچسپی کا اظہار کیا۔ بہت سے پاکستانیوں کو شاید یہ بھی نہ پتہ ہو کہ پاکستان کے

Read more

پروفیسر خورشید احمد: زندگی اور خدمات

پروفیسر خورشید احمد ( 1932۔ 2025 ) پاکستان کے ایک نامور ماہرِ معاشیات، فلسفی، اور سیاستدان تھے جن کی خدمات نے علم، اسلامی معیشت اور عوامی خدمت کے شعبوں کو محیط کیا۔ آپ گزشتہ دنوں طویل علالت کے بعد 93 سال کی عمر میں برطانیہ میں وفات پا گئے۔ آپ کا شمار ان مایہ ناز مفکرین میں ہوتا ہے جنہوں نے اسلامی اقتصادیات کو باقاعدہ ایک علمی شعبہ بنانے میں بنیادی کردار ادا کیا۔ جماعت اسلامی میں آپ کی قیادت

Read more

خطے میں عدم استحکام اور بھارتی ریاست کے مفادات

گزشتہ ماہ ہر طرف جنگ کی بازگشت سنائی دی۔ پاک بھارت جنگ کا تذکرہ زبان زد عام تھا۔ اس صورتحال میں دونوں ممالک میں جنگ کی حوصلہ شکنی کرنے والے لوگ موجود تھے لیکن ہندوستان میں ایک طبقہ ایسا بھی تھا جو جنگ اور اس کی تباہ کاریوں کو حوصلہ افزاء قرار دے رہے تھے۔ بلا شبہ یہ طبقہ ہندوستان کی دائیں بازو کی جماعتوں کی طرز فکر کے ساتھ منسلک ہے اور یہ اپنے ہاں پائی جانے والی معقول

Read more

لائف انشورنس

کراچی کی سڑکیں دھیرے دھیرے شام کے رنگ میں ڈھل رہی تھیں۔ شہر کے ہر گوشے میں انسان اپنی اپنی کہانیوں کے پیچ و خم میں گم تھے۔ ہر چہرہ اپنی ایک داستان سناتا، ایک ایسی کہانی جو خوف اور امید کے دو دھاری تلوار کی مانند دل پر لٹکی تھی۔ عمران اپنی دکان کی شیشے سے باہر جھانک رہا تھا۔ ٹریفک کی ہلچل اور راہگیروں کے بے ترتیب سائے دھند میں ملتے جا رہے تھے، جیسے ہر کوئی اپنی

Read more