یوسف خالد : فکر و احساس کا شاعر

الفاظ کی جادوگری کو شاعری سے موسوم کرنا بے جا نہیں ،کیوں کہ یوسف خالد جب الفاظ اور جذبے کے نامیاتی کل سےشعری آہنگ تخلیق کرتے ہیں تو قاری کے قلب و ذہن میں جمالیاتی سر شاری کی سحر آگیں کیفیات پیدا ہوتی ہیں۔ان کیفیات کے بیچ میں سے ان کا منفرد اُسلوب اور طرزفکر جنم لیتا ہے جو قاری کو شعورو آگہی کا نور عطا کرتا چلا جاتاہے۔یوسف خالد کے بارے میں اگر یہ کہا جائے کہ وہ نثری

Read more

انوار مستجاب: سرزمین چترال کے ایک داعی کی سرگزشت

پروفیسر اسرار الدین کی کتاب "انوار مستجاب” ایک بہترین تحقیقی کاوش ہے جس میں پاکستان کے ضلع چترال سے تعلق رکھنے والے ایک عظیم داعی، مصلح، اسلامی اسکالر اور روحانی پیشوا حضرت مولانا مستجاب رحمۃ الله علیہ کی زندگی اور کارہائے نمایاں کے بارے میں تفصیلی مضامین کو شامل کیا گیا ہے۔ اس کتاب کو کل نو ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے، جس میں دو "ضمیمہ جات” اور ایک "عقیدت نامے” کے نام سے شامل ہیں اور اس میں

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب پانچواں حصہ

پیکر مہر ووفا حضرت عباس علمدار کے روضہ اقدس پر: ہوٹل بیرن (Baron) کا یہ روم ایک خوب صورت خواب گاہ اور اس سے متصل ڈرائنگ ڈائنگ پر مشتمل تھاجہاں چائے، کافی اور قہوے کا سامان موجود تھا۔ ڈائننگ ٹیبل پر خوش رنگ پھلوں کی پلیٹ بے موسم کے پھلوں سے سجی ہوئی آنکھوں کو بھلی لگی۔ انگور کے چند دانے لئے اور پھر وہی ٹیپ کا فقرہ کلمۂ شکر اوردعا۔ یہ دعا تو میں گھر میں بھی پھل کھاتے

Read more

ضمنی بلدیاتی انتخابات

خیبر پختو نخوا کے حالیہ ضمنی بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے مطابق 21 اضلاع کی 65 ویلج ونیبر ہڈکونسلوں میں 72 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں سب سے زیادہ آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں جن کی تعداد 40 ہے۔دیگرنتائج کے مطابق پی ٹی آئی نے 14، جمعیت علماء اسلام نے 6، جماعت اسلامی نے 5،عوامی نیشنل پارٹی 4، پیپلز پارٹی دو جبکہ تحریک لبیک نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کی ہے۔ ان 65 و یلج ونیبر ہڈ کونسلوں کی

Read more

یہ جو لاہور سے محبت ہے

بچپن میں ہمارے شہر ساہیوال میں جب کوئی بیمار پڑ جاتا اور اسکا مرض لا علاج قرار دے کر ڈاکڑ یہ کہ دیتے "اینو لہور لے جاو” (اس کو لاہور لے جاو) تو یہ سمجھ لیا جاتا "ساریاں نو اطلاع کر دیو، ہن اینے نئی بچنا” (سب رشتے داروں کو اطلاع کردو، اب یہ نہیں بچے گا) اسی طرح جب پتہ چلتا کہ فلاں کا میڈیکل کالج یا یونیورسٹی میں داخلہ لاہور ہو گیا ہے اور رفتہ رفتہ اس کی

Read more

شور اور شعور میں تفریق

"لفظِ شعور اور شور میں حرفِ "ع کا فرق، علم اور جہالت میں تقابل کا آئینہ دار ہے۔ حالیہ سالوں میں وطن عزیز میں جاری سیاسی سرکس کے داؤ پیچ سمجھنے میں عوام الناس کو کافی حد تک آسانی میسر رہی ہے۔ سیاسی شعور کی بیداری میں شبہے کا امکان کم ضرور ہوا ہے البتہ، صرف بیداری ہی کافی نہیں اسے تنقیدی،تحقیقی،تخلیقی، تجزیاتی اور غیر جانبداری جیسے اوصاف سے مزین ہونا بھی ضروری ہے تب ہی شعور کو شور سے

Read more

رانی کھیت اور پاکستان

رانی کھیت ایک صحت افزا پہاڑی مقام ہے جو کہ شمالی ہندوستان کی ریاست اترا کھنڈ میں واقع ہے۔ اترا کھنڈ 9 نومبر 2000 میں ہندوستان کی 27 ویں ریاست کے طور پر منظر عام پر آیا۔ یہ پہلے صوبہ اترپردیش کا حصہ تھا۔ ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں کے دامن میں واقع اترا کھنڈ ایک پہاڑی ریاست ہے، اس ریاست کی اہمیت کا اندازہ اس طرح لگایا جاسکتا ہے کہ اس کی بین الاقوامی سرحدیں شمال میں چین (تبت) اور

Read more

چبھتا ہوا سوال

جب میں وقت مقررہ پر دانتوں کی فلنگ کے لئے ڈینٹسٹ کے پاس پہنچا تو وہ پہلے سے ایک مریض کو ٹریٹ کر رہا تھا۔ مجھے تھوڑی دیر انتظار کرنا پڑا۔ میری باری آئی تو اس نے مجھے سیٹ پر ایڈجسٹ کرتے اور ایپرن ڈالتے ہوئے میرا حال چال دریافت کیا اور پھر گپ شپ میں مجھ سے پوچھا کہ یہ جو شخص آپ سے پہلے اس سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جانتے ہیں کہ یہ کون ہے؟ میں نے

Read more

پُنر جنم

آج تم سے ملاقات ہو ہی گئی، ایسے لگ رہا ہے جیسے کل ہی کی بات تھی جب ہم بچھڑے ۔ ۔ ۔ مگر ہم کئی یگوں کے بعد مل رہے ہیں۔۔ صدیاں بیت گئیں، ہم روپ بدلتے رہے۔ مجھے تمہاری باتیں یاد ہیں، تم نے ایک بار کہا تھا : ”میں بوند بن کر زمین پر گرتی ہوں، پانی بن کر بہتی دریا سے ہوکر ساگر میں گر جاتی ہوں۔۔ بادل بنتی ہوں ۔۔ پھر برستی ہوں۔ ۔ ۔

Read more

بجلی کا بل یا ڈیتھ وارنٹ

مولانا ابو الکلام آزاد نے شورش کاشمیری کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا میری بات یاد رکھ لو کہ پاکستان میں صرف جاگیرداروں، بیورو کریسی (افسر شاہی) اور سرمایہ داروں کی حکومت اور اجارہ داری ہو گی عوام کی قسمت ہر گز نہیں بدلے گی ”بلکہ عوام پہلے سے زیادہ خوار ہوں گے” بابائے قوم قائد اعظم کی رحلت کے بعد اِس ملک پر انہی کے راج نے عوام کو غریب سے غریب تر اور امیر کو امیر تر بنایا۔

Read more

عوام کی دہائی۔۔۔۔۔مہنگائی ہی مہنگائی

  ہمارے ملک میں مہنگائی کا جن اتنا بے قابو ہو چکا ہے کہ مہنگائی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے جس کی وجہ سے جرائم میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے جن میں بروزگاری،غربت،خودکشیاں،چوریاں،ڈکیتیاں،قتل وغیرہ شامل ہیں۔ آزادی پاکستان کے وقت بہت کم وسائل اور سرمایہ موجود تھا اور ترقی کے عمل بہت سست تھے۔بدقسمتی سے سیاست دان ترقی کے جدید عالمی نظام اور ملک کی ضروریات سے نا واقف تھے۔شروع سے ہی غلط پالیسیوں کی وجہ سے

Read more

اسرائیلی سیاست کی نیرنگی

اسرائیلی حکومت کی اس وقت سب بڑی نشانی حقائق سے چشم پوشی ھی کہی جاسکتی ھے ۔ اسرائیل میں بظاھر تو بڑی توانائ اور ملی یکجہتی پائ جاتی ھے مگر اندرون خانہ سب اچھا نہیں ھے ۔ آئیے ھم آج اس کی اندرونی خلفشار پہ ایک نظر دوڑاتے ھیں ۔ بنجمین نیتین یاھو کئ مرتبہ وزارت عظمیٰ پہ براجمان ھوچکے ھیں اور موجودہ دنوں میں وہی حکومت کی سربراہی سنبھالے ھوۓ ھیں ۔ ان سے پہلے ایک دائیں بازو کی

Read more

مکلاوے کی رسم قبیح کا خاتمہ

کسی بھی معاشرے میں رسم و رواج کا تعلق اس معاشرے کے رہن سہن، تہذیب و تمدن اور ثقافت پر ہوتا ہے مذہب پر نہیں۔ مکلاوا بھی ایک ایسی ہی علاقائی رسم ہے جو مختلف قبیلوں اور خاندانوں میں تو موجود ہے لیکن اکثریت میں اس کا وجود عنقا ہے۔ بیان اس رسم کے بارے میں کچھ اس طرح ہے کہ یہ شادی بیاہ سے منسلک ہے۔ شادی کے بعد دلہن ایک دن کے لیے دلہا کے گھر میں آتی

Read more

رانی پور کیس: انصاف کی جنگ

تاریخ کے ادوار میں کچھ ایسے ظالمانہ اور جابرانہ غیر انسانی واقعات سامنے آتے ہیں جو نہ صرف معاشرے کے ضمیر کو جھنجوڑتے ہیں بلکہ طاقت کے ڈھانچے کے اندر موجود فالٹ لائنوں کو بھی بے نقاب کرتے ہیں۔ 10 سالہ نوکرانی پر مبینہ تشدد اور موت کے گرد گھومنے والے رانی پور کیس نے غم و غصے اور پریشانی کی لہر کو جنم دیا ہے۔ یہ تجزیاتی جائزہ عصمت دری کے واقعات کے تاریخی پس منظر میں شامل ہے

Read more

گلگت بلتستان اور مسلکی منافرت کی ہوا!

گلگت بلتستان وہ خطہ ہے جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے لوگ بھائی بھائی بن کر رہتے ہیں۔ اس خطے میں لوگوں کو اپنے عقیدے کے مطابق عبادات اور اعمال سرانجام دینے کی مکمل آزادی حاصل ہے۔ اس سرزمین کے باسی مسلکی اختلافات کو اہمیت دیے بغیر ایک دوسرے سے شیر و شکر ہو کر پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے کے باوجود ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں شریک

Read more

میمن محلہ شکارپور کے تین ستارے اور سی ایس ایس

نوکری کے لیے پاکستان میں مقابلے کا سب سے بڑا امتحان سی ایس ایس(سینٹرل سپیرئر سروسز) پاس کرنے کے لیے عام گریجوئیٹ نوجوان تو قسمت آزمائی کرتے ہی ہیں مگر پیشہ ورانہ(پروفیشنل) ڈگریاں رکھنے والے میڈیکل ڈاکٹر، انجنئیر اور وکلا بھی اپنی ڈگری والا پیشہ روزگار کے لیے چننے کے بجائے سی ایس ایس کا امتحان پاس کرکے افسر شاہی کی دوڑ میں شامل ہوجاتے ہیں- نوکری کے لیے خالی اسامیوں پر مقابلے کی اس دوڑ میں شامل نواجوانوں میں

Read more

عصر حاضر کے بلبل اردو: اماراتی شاعر فاروق العرشی

جب 1974ء کے آخری عشرے میں ڈاکٹر زبیر فاروق دبئی (متحدہ عرب امارات) سے کراچی یونیورسٹی کے میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس (Mbbs) ڈاکٹر بننے گئے تو انہیں معلوم نہیں تھا کہ وہ اردو زبان و ادب کے عشق میں مبتلا ہو جائیں گے۔ 1977ء میں انہوں نے میڈیکل کی ڈگری مکمل کی۔ 1978ء میں سول ہسپتال کراچی میں ہاو’س جاب شروع کی۔ اسی دوران انہیں اردو شاعری کا شوق چرایا اور ان کی پہلی غزل انڈیا میں

Read more

چندریان 3 کی چاند پر کامیاب لینڈنگ

چندریان 3 خلائی جہاز کی چاند پر کامیاب لینڈنگ کے بعد بھارت دنیا کا چوتھا ملک بن گیا ہے جس نے یہ کارنامہ سرانجام دیا ہے جو خلائی ٹیکنالوجی میں بھارت کی بڑھتی ہوئی صلاحیت کا عملی اظہار ہے۔ ہندی اور سنسکرت میں چندریان کا مطلب ”چاند کی گاڑی“ ہے اور بھارت کافی عرصے سے اس مشن کی کامیابی پر کام کر رہا تھا اس مشن سے قبل 2019 میں بھی چندریان 2 کے نام سے ایک خلائی مشن مدار

Read more

احترام آدمیت: دنیا میں کوئی کسی کا محتاج نہ ہو

کس نگرد و در جہاں محتاج کس نکتہ شرع مبیں این است و بس یعنی اسلام کا ملخص اور شریعت قرآنیہ کا منتہی یہ ہے کہ دنیا میں کوئی انسان کسی دوسرے انسان کا محتاج نہ رہے۔ اقبال نے ان دو چھوٹے چھوٹے مصرعوں میں، اسلام کے مقصود و منتہی کو سمٹا کر رکھ دیا ہے۔ قرآن کریم کا اعلان ہے کہ ولقد کرمنا بنی ادم (2) خدا نے ہر انسان کو محض انسان ہونے کی جہت سے۔ واجب تکریم

Read more

اپنے حصے کا کام

غمِ دوراں کو قابلِ برداشت حد تک رکھنے کے لئے قدرت نے کچھ ایسا انتظام کر دیا تھا کہ ہر تھوڑے عرصے بعد موقع محل تبدیل ہو جاتا تھا۔ نئے لوگ ‘ نئی جگہ ‘ نئی ذمہ داریاں’ نئے مواقع ‘ نئے امکانات اور سکھنے کو نئی باتیں۔ یہ سب مل کر مصروفیت کا ایسا جال بُنتے کہ وقت گزرنے کا احساس ہی نہ ہوتا۔ رہی سہی کسر بہتر سے بہترین اور کام کے معیار کو اعلیٰ بنانے کے چکر

Read more

استحصال زدہ پاکستان

انتخابات کی جانب بڑھتے پاکستان کو مشکلات کا سامنا ہے، سیاسی میدان میں استحکام آ سکا نہ ہی معاشی میدان میں بلکہ حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں، ملک کا سارا سسٹم بیٹھ چکا ہے، اتنی بدنظمی، افراتفری اور گھٹن زدہ ماحول میں الیکشن کا انعقاد بھی چیلنج بنتا دکھائی دے رہا ہے، جہاں انتخابات وقت کی ضرورت ہے وہاں اس کا انعقاد بھی آزمائش بنتا جا رہا ہے، پاکستان کو آج جن مشکلات کا سامنا ہے اس

Read more

اب راج کرے گی خلق خدا

31 اگست 2023 کو آزاد ریاست جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں عوام کی جانب سے احتجاج کیا جا رہا ہے۔ اس احتجاج میں مظفر آباد کے تاجران، سول سوسائٹی، نوجوان سیاسی و سماجی نمائندگان، بلدیاتی انتخابات کے ذریعے منتخب ہونے والے کونسلر، طالب علم، ٹرانسپورٹ یونین، مختصرً ہر مکتبہ فکر اور ہر شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ شامل ہیں۔ کیونکہ اس تحریک میں حصہ لینے والے تمام لوگ سیاسی اور سماجی اور کسی بھی طرح

Read more

حقوق والدین کو نظر انداز نہ کریں

آج کا موضوع حقوق والدین کے ساتھ ساتھ وہ محبت ہے جو ماں اور باپ اولاد سے کرتے ہیں، غیر مشروط اور بے لوث۔ بہت سی اولادیں ایسی ہیں جو وقت پر قدر نہیں کرتی ہیں اور انہیں احساس اس وقت ہوتا ہے جب ماں باپ اس دنیا سے چلے جاتے ہیں، کچھ ایسی بھی ہیں جن کی بے حسی تاحیات قائم رہتی ہے اور وہ لوگ اکثر اوقات مکافات عمل کو بھی آزمائش گردانتے ہیں۔ ایک ماں کو میں

Read more

چین اور فوڈ سیکیورٹی کے 08 اقدامات

  چین کی جانب سے ابھی حال ہی میں قومی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے آٹھ اقدامات کا تعین کیا گیا ہے جن میں ملک کے فوڈ سیکیورٹی سسٹم کو مضبوط بنانا اور استعداد کار بڑھانا، زرعی تحفظ کے لیے معاونت میں اضافہ اور جدید فوڈ انڈسٹری اور سرکولیشن سسٹم کی تعمیر میں تیزی لانا وغیرہ شامل ہیں۔قومی غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے ہدف سے متعلق یہ رپورٹ چین کی اعلیٰ ترین مقننہ 14 ویں نیشنل پیپلز

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (4)

نجف اشرف: ائر ہوسٹس شبانہ، مصری تھی۔ پیاری اور خوش خلق سی۔ جہاز سے نکلتے ہوئے اس نے خداحافظ کہا اور سیڑھی پر پہلا قدم رکھا تو گرم لو کے تھپیڑے نے استقبال کیا۔ سیڑھیاں شکر ہے زیادہ نہ تھیں، اس لئے آرام سے اتر گئی۔ سامنے ہی بس اور ایک وی آئی پی گاڑی کھڑی تھی۔ ہم بس کی طرف بڑھے تو گاڑی کا ڈرائیور لپک کر ہمارے پاس آیا اور گاڑی کا دروازہ کھولا مگر اونچی گاڑی پر

Read more

اچھا تو آپ خود کو دانشور سمجھتے ہیں

وکی پیڈیا میں اگر آپ دانشور لفظ کی معنی تلاش کریں گے تو آپ کو پتا چلے گا کہ دانشور کیا ہوتا ہے۔ دانشور وہ شخص ہوتا ہے جو معاشرے کی حقیقت کے بارے میں تنقیدی سوچ، تحقیق اور عکاسی کرنے کہ قابل ہو، یا کسی نا انصافی کی مذمت کرتا ہو۔ اور جو معاشرے کے معیاری مسائل کے حل کرنے کہ لئے کوئی نظریہ یا تجویز پیش کرتا ہو۔ 19 ویں صدی کے اواخر میں، جب یورپی ممالک جیسے

Read more

طاقت کا دیوتا اور پیادے

طاقت کا دیوتا ایک ہی ہوتا ہے جہاں سے سب کو طاقت ملتی ہے۔ طاقت کے دیوتا کی مرضی وہ جس کو چاہے جتنی چاہے طاقت عطا کر سکتا ہے لیکن دیوتا کبھی بھی کسی کو اپنی پوری طاقت نہیں دیتا اور نہ ہی اس کو طاقت کے تمام داؤ پیچ سکھاتا ہے۔ اگر کوئی دیوتا زیادہ مہربان ہو بھی جائے تو وہ اس کو طاقتور اتنا ہی بناتا ہے جتنی طاقت کا بوجھ وہ خود برداشت کرے کیونکہ زیادہ

Read more

چھہتر سال کا بوڑھا جوان

سنہ 1947 میری پیدائش ہے۔ وجود تو میرا پہلے سے تھا مگر میں بکھرا ہوا تھا۔ پھر تقریباً دس لاکھ معصوم جانوں کا نذرانہ پیش ہوا اور مجھے نام ملا۔ آزاد ہواؤں میں پنچھی گیت گانے لگے۔ ہر طرف ہریالی ہی ہریالی بکھرتی گئی اور میں پھیلتا گیا۔ اپنے سینے کو ہر کسی کے لئے کھول دیا اپنی بانہیں وا کیں اور مجھ میں اپنے اور پرائے سب سموتے گئے۔ ایک سال پلک جھپکتے گزر گیا اور جس نے مجھے

Read more

سنتا ماریا تک براستہ التت فورٹ

عید کی چھٹیوں میں جو سفر لاہور سے شروع ہوا تھا وہ ٹھیک ایک مہینے کے بعد حسین کوٹ، ہنزہ اور فرانس سے گزرتا ہوا وینس میں سنتا ماریا کے گرجا گھر میں ختم ہوا اور پھر واپسی کی راہ لی۔ پورے تیس دن۔ سکون آور دوائیوں کے پیکٹس کے ساتھ چلے تھے اور راستے میں بھول ہی گیا کہ دوائیں کہاں رکھی ہیں اور انھیں کھانا بھی ہے۔ گرمی، تھکاوٹ اور کام کے دباؤ سے نکل کر ایک عجیب

Read more

جاپان کا رنگ بدلتا پھول

جاپان کے ایک خوبصورت دیہی علاقے میں ایک مخصوص قسم کا پھول کھِلتا ہے جو ہوتا تو پیلے رنگ کا ہے مگر وہ ایک محنت بھرے دلچسب عمل سے گُزر کر لال رنگ نکالتا ہے جِس سے قالین رنگے جاتے ہیں۔ اُس پھول کی کاشت کرنے والے چاشت کے وقت سے لے کر سُورج نکلنے تک اُنہیں توڑتے ہیں، جب پھُول کے ساتھ لگے ہوئے کانٹے شبنم کے قطرے اور رات کے ٹھنڈے درجہ حرارت کے باعث قدرے نرم ہوتے

Read more

بجلی کے بل یا موت کے پروانے

پاکستان میں بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں نے شہریوں میں تشویش کی لہر کو جنم دیا ہے، جس کی وجہ سے ان بلوں کا موازنہ ”ڈیتھ لائسنس“ یا ”موت کے پروانے“ سے کیا جا رہا ہے۔ اس عوامی مفاد پر مبنی آج کے اس کالم میں تاریخی پس منظر، تقابلی مطالعہ، اور پاکستانی آبادی پر بجلی کے بے تحاشا بلوں کے اثرات کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ پاکستان کے توانائی کے منظرنامے نے اپنے قیام کے بعد سے ہی

Read more

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی

علامہ اقبال کی شاعری اور فکر کو جو عالمگیر پذیرائی ملی ہے۔ اس سے ان کے کلام کی قوت پرواز دنیا کے کونے کونے میں جلوہ گر ہوتی ہے۔ ان کی شاعری ایک عہد، زمانے یا ایک علاقے کا سوال نہیں بلکہ یہ انسان کے بنیادی سوالات پر روشنی ڈالتی ہے۔ اور زمینی حقائق سے آفاقی بلندیوں کا سفر کرنے کی راہ ہموار کرتی ہے۔ اس سارے عمل میں خود آگہی کا سفر علم کو محدود سے لا محدود کی

Read more

گرج، چمک اور بجلی کی کڑک

شاید اشرافیہ یہ بات سمجھ نہیں پا رہی ہے کہ جب کمزور کا ہاتھ پڑتا ہے تو وہ طاقتور سے پچھلے سارے بقایا جات وصول کر لیتا ہے۔ ماضی میں ہماری عوام کو مہنگائی اور ”اکانومیکل انفلیشن“ کے ذریعے بے دردی سے مسلسل کمزور کیا جاتا رہا ہے۔ ہر آنے والی جمہوری حکومت نے ٹیکسز میں اضافہ کیا، پیٹرول کی قیمتیں بڑھائیں اور عام روزمرہ کی چیزوں کو مہنگا کیا مگر اس کے مطابق دیہاڑی دار اور عام مزدور کی

Read more

بھوک

درختوں پر شور مچاتے پرندے سورج کے ڈھلنے کی نوید سنا رہے تھے۔ سڑک پر گاڑیوں کا اژدہام تھا۔ ہر انسان تیزی میں تھا۔ وہ بس اسٹاپ پر کھڑا گھر کی جانب جانے والی بس کا انتظار کر رہا تھا۔ ہر آنے والی بس رکتے ہی مسافروں سے بھر جاتی یہاں تک کہ بسوں کی چھتوں پر لد کر فیکٹریوں میں کام کرنے والے مزدور اپنے گھروں کی جانب روا دواں تھے۔ منٹھار نے کئی بسوں میں سوار ہونے کی

Read more

مہنگائی: نگران حکومت کے لئے اصل چیلنج

پاکستان کی سیاست کا مطالعہ ’مشاہدہ اور تحقیق کر لیں سیاسی استحکام کے لئے حکومتوں کو اپنی آئینی مدت پوری کرنے اور وقت پر ملک کے دستور کے مطابق انتخابات کا انعقاد ضروری ہے جن ممالک میں بھی جمہوریت رائج ہے وہاں مسائل کے حل کے لئے اور سیاست‘ معیشت کو دوام بخشنے کے لئے جہاں حکومتیں اپنی آئینی مدت پوری کرتی ہیں وہیں بر وقت انتخابات کو یقینی بنایا جاتا ہے۔ پاکستان کا شمار آزادی کے 76 برس گزرنے

Read more

بجلی مہنگی۔ عزت اور جان سستی

آج کل سوشل میڈیا پر شارٹ سٹوری ویڈیو کلپ بڑا وائرل ہو رہا ہے جس کا ٹائٹل ہے ”بجلی مہنگی، عزت سستی“ یہ ایک ایسی جوان بیوہ کی کہانی ہے جو اپنے بچوں کا پیٹ پالنے اور بجلی کے بل ادا کرنے کے لئے اپنی عزت بیچنے پر مجبور ہوجاتی ہے۔ برقع پوش نوجوان بیوہ جب پہلی مرتبہ اپنی عزت کا سودا کرنے گھر سے نکلتی ہے تو سڑک پر کار سوار ایک شخص اسے گاڑی میں بٹھا کر اپنے گھر لے جاتا ہے۔ دونوں کے درمیان گفتگو ہوتی ہے وہ شخص نوجوان بیوہ سے پوچھتا ہے کہ تم ایسا گندا کام کرنے پر کیوں مجبور ہو جبکہ حلیہ سے تم ایسی نہیں لگتی۔

تب نوجوان بیوہ اس شخص کو بتاتی ہے کہ وہ کس طرح اپنے شوہر کی وفات کے بعد مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے بچوں کا پیٹ پال رہی تھی کی اچانک بجلی کا بل 35 ہزار روپے آ گیا جس کو ادا کرنے کے لئے اس نے رشتہ داروں، ہمسایوں اور جاننے والوں سے قرض مانگا لیکن کہیں سے ایک روپیہ قرض نہ مل سکا کیونکہ مہنگائی اور بجلی کے بلوں کی وجہ سے ہر کوئی پریشان حال تھا۔ نوجوان بیوہ نے بتایا کہ حالات سے تنگ آ کر اس نے کئی مرتبہ خودکشی کا ارادہ کیا لیکن پھر سوچا کہ بچوں کا کیا بنے گا؟

Read more

سعودی نیوکلیئر پروگرام

سعودی عرب کو جس طرح کے خطرات لاحق ہیں انہی کو پیش نظر رکھتے ہوئے وہ اپنے دفاعی نظام کو وسعت دینے کی کوششیں کر رہا ہے جس میں اب نیوکلیئر پروگرام بھی شامل ہے۔ جس کے لئے اب اس کے کسی حتمی معاہدے کے لئے بات چیت فرانس، روس اور چین کے ساتھ چل رہی ہے۔ اب ظاہر ہے اس معاہدہ کی بنیاد ایک مخصوص کاروباری معاہدات کی طرز پہ ہوگی لہذا سود و زیاں کا حساب لگایا جا

Read more

ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ بات چیت کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کا جائزہ لینے کے علاوہ مستقبل کے تعلقات پر سیر حاصل گفتگو کی ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب کسی اعلیٰ ایرانی اہلکار نے 37 سالہ شہزادہ محمد سلمان سے ملاقات کی ہے جن کی کوششوں سے چار دہائیوں بعد سعودی اور ایران کے درمیان دو طرفہ تعلقات کی بحالی کے امکانات

Read more

کیا اسیری ہے، کیا رہائی ہے

ویسے تو من حیث القوم ہم نے ایک بار نہیں بلکہ کئی بار مختلف رہنماؤں کی جانب سے لگائے گئے انقلابی، مذہبی، لسانی اور سیاسی نعروں کا شکار ہو کر ان گنت سیاسی دھوکے کھائے ہیں مگر جتنا بڑا سیاسی فراڈبے چاری عوام نے 2018 کے انتخابات میں عمران خان کے تبدیلی کے نعرہ پر یقین کر کے کھایا ہے۔ یقیناً پاکستان کی سادہ لوح عوام اتنے بھیانک سیاسی فریب میں گزشتہ 76 برسوں میں شاید ہی کبھی مبتلا ہوئی

Read more

اقبال گئے دلی، غالب سے ملنے

دسمبر کا دھندلکا اور صبح کے چھ بجے کا وقت تھا، جب علامہ اقبال ایک اونی شال اوڑھے، دھیرے دھیرے قدم اٹھاتے، کوچہ بلی ماراں سے گزرتے ہوئے، مرزا غالب کے مکان پر پہنچے۔ مکان کی حالت بہت بہتر تھی، جس سے اندازہ ہوتا تھا کہ غالب نے شاید انگریز سرکار سے ملنے والی پنشن سے، اسے دوبارہ تعمیر کروایا ہے۔ دروازے کے ساتھ دیوار پہ تختی آویزاں تھی، جس پہ مرزا اسداللہ خان غالب، مکان نمبر 366 / 2

Read more

جنگی حالات میں میڈیا کا کردار

کسی بھی ادارے کی ذمہ داریوں اور کردار کے متعلق گفت گو ہمیشہ اس وقت تک ناقص اور ادھوری رہے گی جب تک اس ادارے کی ہیئت اور ساخت کا فیصلہ نہ کر لیا جائے یا کم از کم اس کی حقیقت کے بارے میں کوئی مفروضہ یا نظریہ قائم نہ کر لیا جائے۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ میڈیا میں وہ تمام ابلاغیاتی ذرائع شامل ہیں جن کا کام کسی بھی شکل میں معلومات پہنچانا ہے۔ معلومات دینے

Read more

ساون اور میرے گاؤں کا تالاب

ساون کا مہینہ اب کے خوب برسا ہے۔ بھادوں بھی گاہے بگاہے برستا رہا۔ اب رت بدل رہی ہے۔ ساون کا مہینہ مجھے بہت پسند ہے اور اس مہینے سے میری بے شمار یادیں بھی جڑی ہیں۔ اس مہینے کا موسم ہر پل نئی کروٹ لیتا ہے کبھی خوب بارش ہوتی ہیں تو کبھی دن بھر تیز دھوپ مگر شام کو اچانک بارش اور کبھی صبح سویرے اٹھے تو تیز بارش ہو گئی اور کبھی دن بھر سیاہ بادل چھائے

Read more

بجلی بل۔ عوام کی فریادیں اور بددعائیں

جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں سن 2017 میں جنوبی افریقن ہارٹ ایسوسی ایشن کی اٹھارہویں سالانہ کانفرنس کے دوران ماہرین امراض قلب نے ہارٹ اٹیک کی وجوہات سے متعلق جب رپورٹ پیش کی تو دنیا بھرکے میڈیا میں اس کا چرچا ہونے لگا رپورٹ میں انکشاف کیا گیا تھا کہ یوٹیلٹی بلوں کی قیمتوں میں اضافہ انسان کے ذہنی تناؤ کو بڑھا کر بلڈ پریشر میں اضافہ کرتا ہے جس کے باعث نارمل انسانوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ

Read more

چئیر لفٹ واقعہ: دھول چہرے پر تھی اور ہم آئینہ صاف کرتے رہے

کیبل کار کا لفظ سامنے آتے ہی دنیا بھر میں سیاحوں کے لیے استعمال ہونے والی خوبصورت جدید اور ائر کنڈیشنڈ کیبل کاریں تصور میں آ جاتی ہیں، جن میں سیاحوں کی حفاظت کے لیے ایک سے زائد حفاظتی انتظام ہوتے ہیں تاکہ خرابی کی صورت متبادل خودکار نظام کے ذریعے کسی بھی حادثے سے محفوظ رہا جا سکے۔ یہ کیبل کاریں مضبوط جستی لوہے کے فریم فائبر گلاس سے بنائی جاتی ہیں۔ بجلی سے چلنے والی ان کیبل کاروں

Read more

دو شہزادے دو کہانیاں: علم بمقابلہ دولت

قدیم مصر کے تاریخی واقعات میں سے ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی حضرت شیخ سعدی رحمت اللہ علیہ نے بیان کی ہے جو کہ ایک مشہور فارسی شاعر، بزرگ اور فلسفی تھے۔ یہ کہانی ان دو شہزادوں کی زندگیوں کے نشیب و فراز اور کامیابیوں اور کامرانیوں کو بیان کرتا ہے، جن میں سے ہر ایک مختلف راستوں پر گامزن ہیں، ایک نے خود کو علم حاصل کرنے کے لیے وقف کیا، جب کہ دوسرے نے دولت جمع کرنے

Read more

بلوچستان اور میڈیا

26  اگست خاموشی سے گزر گیا لیکن ہمیں کسی بھی میڈیا پہ نواب اکبر بگٹی کے ریاستی قتل پہ کوٸی خبر یا پوسٹ نظر نہیں آٸی۔ یہی حال شروع سے ہی بلوچستان کے ساتھ روا رکھا جاتا رہا ہے جسکی وجہ سے اس خطے کے لوگوں میں بہت زیادہ احساس محرومی پاٸی جاتی ہے۔ بلوچستان پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور اسکا بڑا مسٸلہ لاپتا افراد کا ہے۔ جس پہ میڈیا اور ہمارے حکومتی ادارے خاموش نظر آتے

Read more

جمعیت کے خاتمے کی خواہش!

حیران ہوں، روؤں دل کو کہ پیٹوں جگر کو میں !! جناب آصف محمود صاحب اگر اسلامی جمعیت طلبہ کے ستر سالہ زندگی کا تجزیہ کرکے محاکمہ اور محاسبہ فرماتے اور کمزوریوں و غلطیوں کی نشاندہی کرتے تو ہرگز اچنبھے کی بات نہ ہوتی اور اگر دو قدم اگے بڑھ کر کچھ مثبت راہ نمائی بھی فرماتے تو ان کے صحافیانہ اور دانشوارانہ قد کاٹھ میں اضافہ بھی ہو جاتا مگر انھوں نے تو جمعیت کے ستر سالہ ہمہ گیر

Read more

پاک فوج کی خدماتِ اور بےبنیاد مخالفانہ پروپیگنڈا

آج کی باہم جڑی ہوئی دنیا میں سوشل میڈیا مواصلات اور معلومات کے تبادلے کے لیے ایک طاقتور پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے۔ جہاں بلاشبہ اس نے لوگوں کو قریب لایا ہے اور خیالات کے تبادلے میں سہولت فراہم کی ہے وہیں یہ غلط معلومات اور پروپیگنڈے کے پھیلاؤ کا ایک ذریعہ بھی بن گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر جھوٹے بیانیے اور متعصب مواد کا بے لگام پھیلاؤ معاشرے کے لیے ایک بڑا خطرہ ہے اور یہ اعتماد

Read more

مانگنے والے کو ہی ملے گا

نوکری کے بچپنے ہی سے سنتے آئے ہیں کہ بن روئے تو ماں بھی بچے کو دودھ نہیں دیتی۔ اس لئے اپنا کام کاج پورا کرنے کے بعد بھی ضرور ”رویا“ کریں تاکہ مناسب عوضانہ ملتا رہے اور سہولیات میں بھی کچھ اضافہ ہو جائے۔ کچھ قسمت کے دھنی ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں جن کو مالک کل بن مانگے ہی آسائشوں کی گٹھری عطا فرما دیتا ہے اور کچھ کے نصیب کی آسانیوں کو ان کے مانگنے سے جوڑ

Read more

پاکستان پر عفریت کا سایہ

قیام پاکستان کے وقت گو کہ قائد اعظم کو زیادہ وقت نہ ملا، لیکن پھر بھی پاکستان کے لیے ایسے فلاحی نظام کے قیام کا خاکہ بنایا گیا تھا، جیسا کہ آج مغرب کے مثالی فلاحی ممالک میں موجود ہے، جس میں عوامی ضروریات اور سہولیات و خدمات کے شعبے سرکاری تحویل میں اور حکومت کی ذمہ داری ہوتے، اور اس کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر صنعت کاری، بینک کاری اور تحقیق کے شعبوں میں میں سرکاری اداروں کے شانہ

Read more

دنیا میری زندگی کے دن کم کرتی جاتی ہے کیوں

خون پسینہ ایک کیا ہے یہ میری مزدوری ہے آج میں کافی عرصے کے بعد ایک بار پھر حاضر ہوا ہوں دوستوں کی خدمت میں ایک نئی تحریر کے ساتھ اپنے ان ضعیف العمر پینشنرز، بیواؤں اور یتیم بچوں کے مسائل لے کر جو کہ نہ تو کاروباری ہیں نہ ہی منافع خوری سے ان کا کوئی دور پرے کا تعلق رہا ہے۔ وہ صرف اور صرف ریاست اور عوام کے خدمت گار بن کر اپنی ڈیوٹیاں نہایت ایمانداری، دیانت

Read more

ایک دوسرے کے مقدسات کا احترام۔ ہاں یا نہیں؟

مقدسات یعنی کسی بھی سماج کے اندر پائی جانے والی ایسی چیزیں جو تنقیدی رویوں سے بالا تر مانی جاتی ہوں، جن کا بے حد احترام کیا جاتا ہو۔ جنہیں «فروگزاشت کرنے » کی گنجائش معاشرے میں موجود نہ ہو۔ کسی بھی چیز کو سماجی لحاظ سے تقدس کا درجہ کیسے ملتا ہے؟ اس سوال کا جواب اسی سماج کے تاریخی پس منظر، ثقافتی اقدار اور تہذیبی رویوں میں ڈھونڈنے کی ضرورت ہے۔ تاہم اتنا ضرور ہے کہ ہر معاشرے

Read more

صوفیہ، مصنوعی انسان (حصہ دوم)۔

28 اکتوبر 2017 کو سعودی عرب نے صوفیہ نامی خاتون روبوٹ کو دنیا کی پہلی شہریت دے کر انسانی ترقی کی تاریخ کو ایک نئے دور میں داخل کرنے کی ابتداء کی تھی۔ یہ تاریخ ساز قدم اٹھانے سے سعودی عرب نے دنیا کے اس پہلے ملک ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کر لیا تھا جس نے انسان کے بنائے ہوئے کسی سپر انٹیلیجنٹ مشینی انسان کو پاسپورٹ جاری کیا تھا۔ روز اول سے احساسات اور خوابوں کا حامل

Read more

شہزادی کی کہانی

وہ کہانی سناتے تھے اور میں سنتی تھی۔ ہر کہانی سبق لیے ہوتی، بہادری کا، بلند کرداری کا، ہمت کا، صبر کا، محنت کا۔ کہانی ہمیشہ شہزادی کی ہوتی پر واقعات مختلف ہوتے۔ حیرت کی بات یہ تھی کہ ہر شہزادی کا نام ”پھل سنگ ستارہ بیگماں گل درداں بی بی“ ہوتا۔ پوچھا اس کا کیا مطلب ہے کہا یہ اس دور کا سب سے انوکھا اور خوبصورت نام تھا۔ پوچھا تو کیا جن شہزادیوں کی کہانیاں آپ سناتے ہیں

Read more

ہائے وعدوں کے ستم

ناشتے کی میز پر بابا جان بیٹھے انتظار کر رہے تھے سب جمع ہوئے اور بابا جی کہنے لگے کہ آج شہر میں جلسہ ہے الیکشن کا وقت قریب ہے میں نے کہا بابا وہ مشہور مقولہ ہے جو گرجتے ہیں وہ برستے نہیں اور جو برستے ہیں وہ گرجتے نہیں ہمارے سیاست دان بھی تو ایسے ہی کرتے ہیں جب الیکشن کا وقت قریب ہوتا ہے تب وہ سارے وعدے کرتے ہیں سڑکوں کا گیس کا ہسپتال کا سکول

Read more

بنوں: ایک دل دہلا دینے والا سانحہ

بنوں میں ایک حالیہ اور انتہائی تکلیف دہ واقعے میں، ایک باپ کے مایوسی کے عمل نے معاشرے میں صدمے کی لہروں کو ہوا دی ہے، جس سے غربت میں زندگی گزارنے والے بہت سے خاندانوں کو درپیش سنگین حالات کو اجاگر کیا گیا ہے۔ اس واقعے میں ایک باپ شامل ہے جس نے اپنے بچوں کی حالت زار اور اپنی مالی مشکلات سے پریشان ہو کر اپنے بچوں کے ساتھ ساتھ اپنی زندگی ختم کرنے کا ناقابل تصور فیصلہ

Read more

ڈولی

ڈولی پراکرت زبان کے اسم ڈول کے آخر میں یہ بطور لاحقہ تانیث لگانے سے بنا۔ اس کا پہلی دفعہ استعمال 1593 ء میں آئین اکبری میں ملتا ہے۔ پنجاب میں ڈولی ایک ایسی جالی دار الماری کو کہا جاتا ہے جس کو اکثر گھر دودھ، سالن اور برتن رکھنے کے لئے استعمال کرتے ہیں عموماً یہ دو یا تین منزلہ الماری ہوتی ہے۔ دوسری قسم دلہن کو لے جانے کے لئے استعمال ہوتی ہے جس کو کہار یا اس

Read more

بہترین ایجاد مگر تاحال لاحاصل

انٹرنیٹ کی ایجاد کسی عجوبے سے کم نہیں جس نے بہت ہی قلیل وقت میں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے کر بنی نوع انسان کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے اس وقت دنیا کے کسی حصے میں شاید ہی کوئی شخص موجود ہو جو اس سہولت سے مستفید نہ ہو رہا ہو یہ ایک حیرت انگیز دریافت ہے جو وقت گزرنے کے ساتھ مزید مضبوط اور توانا ہوتی جا رہی ہے ساتھ ہی ساتھ انٹرنیٹ سے متصل سوشل

Read more

کھلی آنکھوں کا خواب (3)

ہوا کے دوش پر ماضی کی یادیں : فلائی بغداد کا چھوٹا سا طیارہ بالآخر عراق اور دوبئی کا ویزا لگ کر آیا تو تیاری کے لیے ہمارے پاس محض دو چار دن تھے۔ چار گھنٹے کی فلائٹ تھی اور میں یادوں کے رتھ پر سوار بچپن، لڑکپن، جوانی کن کن وادیوں اور جزیروں کی سیر کرتی رہی۔ ضیاء الحق کا زمانہ ہے۔ 1983 ء میں پہلی بار خواتین کونسلرز کی سیٹیں اناؤنس ہوئی ہیں۔ میں پہلی بار الیکشن جیت

Read more

ذلتوں کے اسیر ؛ اردو ناول میں نسائی شعور کا استعارہ! (11)

ثانیہ شادی کو کچھ اس نظر سے دیکھتی ہے : ”جب تک نکاح نامہ ایجاد نہیں ہوا ہو گا، عورتوں کو آگ سے داغا جاتا ہو گا اور جب تک آگ ایجاد نہیں ہوئی ہو گی، عورتوں کو نشان زدہ کرنے کے لیے خنجر اور تلواریں استعمال ہوتی ہوں گی۔ اور جب تک خنجر اور تلواریں ایجاد نہیں ہوئی ہوں گی عورتوں کے جسم پتھر سے کچلے جاتے ہوں گے۔ اور جب مرد نے پتھر کا استعمال ایجاد نہیں کیا

Read more

خیبرپختونخوا میں زیتون کی کاشت

معدنیات کی کثرت، قیمتی پتھروں کے ذخائر اور قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ، خیبر پختونخوا کے سات قبائلی اضلاع، خاص طور پر باجوڑ اور وزیرستان اپنی زرخیز مٹی، آب و ہوا اور ماحولیاتی تنوع کی وجہ سے زیتون کی کاشت کے لیے سب سے زیادہ موزوں تصور کیے جاتے ہیں۔ مہمند باجوڑ روڈ پر ضلع باجوڑ کی سات تحصیلوں کے میدانوں اور پہاڑوں میں لگائے گئے زیتون کے ہزاروں درختوں کے ساتھ ساتھ زیریں دیر میں تالاش کی سرسبز و

Read more

احمد بشیر کی کتاب "جو ملے تھے راستے میں”

شکر ہے یہ کتاب بھی میرے ہاتھ لگی۔ اس سے پہلے میرا کبھی ”خاکہ“ پڑھنے کا اتفاق ہی نہیں ہوا۔ شاید دلچسپی ہی نہیں تھی۔ لیکن اس کتاب نے میرے اندر خود بخود خاکہ نویسی کے متعلق دلچسپی پیدا کر دی۔ یہ خاکے اس لیے بھی دلچسپ لگے کہ ایک بندہ اپنے بارے میں لکھتا ہے، آپ بیتی یا خود نوشت۔ اس میں مبالغہ آمیزی بھی ممکن ہے۔ لیکن ”خاکہ“ آپ کے بارے میں وہ لوگ لکھتے ہیں جن کے

Read more

وحدت جرمنی (جرمن قومی ریاست کی تشکیل) 1871

موجودہ جرمنی آبادی کے لحاظ سے یورپ کا دوسرا بڑا ملک اور 357387 مربع کلومیٹر رقبے پر مشتمل ہے اس کے شمال میں بحیرہ شمالی، ڈنمارک اور بحیرہ بالٹک، مشرق میں پولینڈ اور چیک جمہوریہ جنوب میں آسٹریا اور سوئیزرلینڈ اور مغرب میں فرانس، لکسمبرگ، بلجئیم اور نیدر لینڈ واقع ہیں۔ ”جرمنی“ لاطینی لفظ جرمینیا سے مختص ہے۔ یہ نام نامور رومن جرنیل اور حکمران ”جولیس سیزر“ ( 59 ق م تا 44 ق م) نے شمال وسطی یورپ کے

Read more

روسی خلائی جہاز کی تباہی

روسی خلائی صنعت کو ایک بڑا دھچکا لگا ہے۔ روس کوس موس نامی روسی خلائی ایجنسی کے مطابق، لونا 25 نامی خلائی جہاز، جسے روس 50 سال بعد چاند پر اتارنا چاہتا تھا، غیر طے شدہ صورتحال کی وجہ سے اپنی منزل مقصود تک نہیں پہنچ سکا۔ آخری خبروں کے مطابق چاند پر طے شدہ لینڈنگ سے پہلے ہی، خلائی جہاز، چاند کی سطح کو چھوتے ہی غائب ہو گیا ہے۔ اور شاید گر کر تباہ ہو چکا ہے۔ چاند

Read more

مثبت سوچ کا پیامبر بھارت

میرے ایک استاد محترم کا 96 برس کی عمر میں کورونا کی بدولت پچھلے سال انتقال ہوا۔ ان کی آخری تحاریر میں سب سے اہم اور معنی خیز تحریر اچانک پڑوسی ملک کی چاند پر کمند ڈالنے والی خبر دیکھ کر دماغ کی سب سے پچھلی بتی میں دوڑی۔ استاد محترم نے اپنے وصال سے قبل کہا کہ اس دنیا میں کامیابی کا راز مثبت سوچ ہے۔ اور اس دنیا میں ناکامی کی جڑ صرف اور صرف منفی سوچ ہے۔

Read more

انتخابات اور امکانات

میری ہمیشہ یہی رائے رہی ہے۔ کہ اگر انتخابات کے نتیجے میں واقعی کوئی تبدیلی ممکن ہوتی اور انتخابات کے ذریعے ملک اور قوم کا مستقبل بہتر ہونے کا رتی برابر بھی کوئی امکان ہوتا تو اب تک ملک میں انتخابات اور ووٹ ڈالنے پر پابندی لگ چکی ہوتی۔ مگر کیونکہ ہمارے ہاں مروجہ نظام میں انتخابات ملک اور قوم کا مقدر بدلنے کے لیے نہیں بلکہ اشرافیہ کے اقتدار کی باریاں بدلنے کے لیے ہوتے ہیں۔ جمہوریت کے دیدہ

Read more

برکس کا پندرہواں اجلاس

”برکس“ دنیا بھر میں ابھرتی ہوئی معیشتوں اور دنیا کا ایک چوتھائی جی ڈی پی رکھنے والے ممالک کا بلاک ہے جس میں چین، روس، بھارت، برازیل اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔ 22 سے 24 اگست تک جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اس بلاک میں شامل ممالک برکس کے پندرہویں اجلاس کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ اس اجلاس کے دوران تقریباً 50 دیگر رہنما ’فرینڈز آف برکس‘ پروگرام میں شرکت کریں گے، رواں برس اس اجلاس کا موضوع ’برکس

Read more

انوکھی کاوش

یوں تو کئی مرتبہ ایسا ہوا کی یوم آزادی پر کوئی نہ کوئی ایسی بات ضرور ہوئی کہ جو وقتی طور پر دل کو گرما گئی لیکن اس یوم آزادی پر یوں تو دل خاصا اداس رہا ملکی حالات، عوامی بے چینی، معاشرتی انتشار اور پھر ہوشربا بڑھتی ہوئی مہنگائی نے تو جیسے عوام الناس سے تمام تر خوشیاں ہی چھین لی ہوں ایسی میں معاشرتی اصلاح کی ایک این جی اوو ”میک ون ٹو فائیو میک ہیپی“ نامی سماجی

Read more

”پڑھیں“ یا ”دیکھیں“ ؟

میں نے حال ہی میں اگاتھا کرسٹی کا مشہور ناول ”And Then There Were None“ شروع کیا، پہلے دو چیپٹرز پڑھے تو محسوس ہوا کہ وقت کچھ زیادہ لگ رہا ہے۔ چونکہ انگلش میری ثانوی زبان ہے تو دو چیپٹرز اچھی طرح سمجھ کر پڑھنے اور ہلکے پھلکے نوٹس بنانے میں مجھے تقریباً گھنٹے سے زیادہ وقت لگ گیا۔ جبکہ اس ناول پر مبنی ٹی وی سیریز دیکھنا شروع کی تو پہلے دو چیپٹرز کے اختتام تک کا سین صرف

Read more

فرانز کافکا کا افسانہ: دستاویز

”دستاویز“ فرانز کافکا کا مختصر مگر شاندار افسانہ ہے۔ افسانہ نگاروں کا افسانہ نگار فرانز کافکا 1883 میں چیکو سلواکیہ کے شہر پراگ میں پیدا ہوا۔ پراگ کی عام زبان چیک تھی مگر وہاں جرمن بولنے والوں کا بھی ایک طبقہ تھا۔ یہودی خاندان میں جنم لینے کے باعث کافکا اس محدود جرمن حلقے کی نمائندگی سے بھی محروم ہو گیا۔ کافکا اقلیت در اقلیت تھا۔ کافکا کے فن کی اصل خوبی یہ ہے کہ ایک بار پڑھنے والا اسے

Read more

نوجوانوں کی کردار سازی

(یہ مضمون استاد جاوید احمد غامدی صاحب اور ورچوئل یونیورسٹی کے اساتذہ کے درمیان ہونے والی ایک گفتگو کا خلاصہ پیش کرتا ہے۔ یہ گفتگو دنیا ٹی وی پر دو پروگراموں میں 2019 کے آغاز میں نشر کی گئی۔ گفتگو کی بنیاد ذیل میں دیے گئے سوالات تھے : کردار کیا ہے؟ کردار کیوں ضروری ہے؟ کیا کردار کے بغیر کامیابی ممکن نہیں؟ ہم کردار میں پیچھے کیوں رہ گئے ہیں؟ مذہب کردار سازی میں کیا کردار ادا کرتا ہے؟

Read more

قتل مقاتلے کے واقعات میں اضافہ

پچھلے کچھ عرصے سے ہم اخبارات میں دیکھ رہے ہیں کہ قتل مقاتلے سے متعلق خبروں میں بے تحاشا اضافہ ہو گیا ہے ۔ شاید ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہو گا جب ہماری نظروں سے قتل مقاتلے کی خبریں نہیں گزرتی ہوں گی۔ ان واقعات کے اسباب سے قطع نظر ان واقعات کا ایک اور تشویشناک پہلو خونی رشتوں کا ان واقعات میں ملوث ہونا ہے۔ پختون معاشرے میں جائیداد اور مال و اسباب کی خاطر چچا، چچازاد، ماموں،

Read more

بچے ذہین ہوتے ہیں

ذہانت اللہ کی دی ہوئی ایک انمول نعمت ہے۔ جو اللہ تعالی نے ہر انسان خواہ وہ مرد ہو یا عورت سب کو برابر دی ہے۔ بس انسان اپنی ذہانت کو اپنے ان معاملات میں استعمال کرتا ہے جس میں اس کی دلچسپی ہوتی ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ ہر بچہ ذہین ہے تو یہ غلط نہیں ہو گا۔ اگر ہم اسے امتحان میں حاصل کردہ نمبر کو معیار بنا کر پرکھنے کی کوشش نہ کریں۔ ہر بچہ یا

Read more

گرکِ شب” ایک منفرد ناول

صر حاضر میں ہمارے نوجوانوں میں یہ رجحان رواج پا چکا ہے کہ مقامی زبانوں اور اردو میں جو کچھ بھی لکھا جا رہا ہے اسے معیاری ادب قرار نہیں دیا جاسکتا۔ اس لئے اکثر انگریزی کتابیں پڑھنے کو ترجیح دیتے ہیں یا دوسری زبانوں کے انگریزی تراجم پہ گزارہ کرتے ہیں۔ مقامی زبانوں میں لکھنے اور پڑھنے کا رجحان ویسے بھی دن بہ دن کم ہوتا جا رہا ہے لیکن اب تو اردو پڑھنے والے بھی وہی رہ گئے

Read more

مصنّفہ کی کامیابی؟

نعیمہ آج پھر خورشید نقوی کے کمرے میں داخل ہوئی لیکن اس دفعہ وہ گھبرائی ہوئی نہیں تھی۔ خورشید نے سرسری نظروں سے نعیمہ کو دیکھا۔ ’بیٹھیں بیٹھیں، مجھے صرف پانچ منٹ کے لئے اجازت دیں۔ ‘ یہ کہہ کر خوش لباس اور انتہائی نحیف خورشید کمرے سے باہر جانے لگا۔ ’رکیے۔ مجھے اپنے سوال کا جواب چاہیے۔ آپ نے فون پہ میرے سوال کا جواب نہیں دیا اس لئے میں خود چلی آئی۔ ‘ خورشید نے اشارے سے بتایا

Read more

رانی پور کا درندہ

خدا برباد کرے رانی پور کے نام نہاد پیر کو ، نصیرملت سید نصیر الدین نصیر نےکیا خوب فرمایا تھا کہ پیر کے گھر پیدا ہونے والا ضروری نہیں کہ پیر ہی ہو ۔ گدیوں اور آستانوں میں چھپے ایسے شیطان مردود معاشرے اور درگاہوں پر کالے دھبے ہیں۔ آج فیس بک پر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی پوسٹ دیکھی جس میں معصوم پری پر رانی پور کے پیر کے گھر ہونے والے مظالم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پڑھی تو دل

Read more

رانی پور کی ننھی پری کی کہانی

رانی پور کی فاطمہ کی نہ عفت محفوظ رہی نہ عصمت بچ سکی نہ عزت رہ گئی اور نہ ان کی روح و جان سلامت رہ گئی۔ وہ زندہ درگور کی گئیں۔ اس کی عمر جو گڑیوں کے کھیلنے کی تھی اس میں وہ ”سید زادے“ کے حرم کی کنیز بنی اور درندوں کے ہوس کا نشانہ بن کے سب کچھ لٹا کے بالآخر تڑپ تڑپ کر اس مردود دنیا فنا سے تو چلی گئیں لیکن اپنے پیچھے ایک بڑی

Read more

برکس کا اجلاس

برکس (BRICS) دنیا کی ابھرتی ھوئ معیشت والے ممالک جو مغربی استعمار کے خلاف پرعزم ایک تنظیم ھے ، جس میں چین سرفہرست ھے ۔ برازیل ، روس ،بھارت ،چین اور ساؤتھ افریقہ شامل ھیں یہ دنیا کی کل معشیت کا ایک چوتھائی حصہ رکھنے والے ممالک کا ایک مختصر سا قافلہ ھے البتہ اس میں شمولیت کے لئے کئ ایک ممالک خواہشمند نظر آتے ھیں ۔ جنوبی افریقہ میں منعقدہ یہ کانفرنس 22 اگست سے شروع ھونے جا رہی

Read more

بلوچستان کے قبائلی علاقے اور صحافیوں کو درپیش خطرات

بعض اوقات صحافی کی کسی خبر کو جواز بنا کر انہیں قبائلی جرگہ میں گھسیٹا جاتا ہے۔ بعض صورتوں میں با اثر شخصیات اور علاقائی نمائندے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے سوشل میڈیا ونگ بنا کر صحافیوں کی کردار کشی کرتے ہیں۔ علاقے سے منتخب نمائندے اپنی سوشل میڈیا ٹیم کو ایسے صحافیوں کی ٹرولنگ پر لگاتے ہیں جو ان کی بدعنوانیوں پر کچھ کہتے یا لکھتے ہوں۔ اس وقت اگرچہ ملک بھر میں صحافیوں کو مشکل صورت حال

Read more

انسان بنیں

فلم کا ڈائیلاگ تھا سالا ایک مچھر آدمی کو ہیجڑہ بنا دیتا ہے۔ ویسے تو مملکت خداداد پاکستان میں بے شمار وجوہات ہیں جو ہمیں ایسی کیفیت سے دوچار نہیں بلکہ اس میں مبتلا کر دیتی ہیں۔ انسان اور خاص طور پر مسلمان محض اس بات پر فخر کرتا ہے کہ وہ تمام مخلوقات میں بڑا اشرف مطلب بلند رتبے پر ٹھہرایا گیا ہے اپنی حرکات پر کبھی غور نہیں کیا کبھی چوہے تو کبھی گیدڑ جیسے افعال اپناتا ہے

Read more

عصری تقاضے اور ہمارا نظامِ تعلیم

تعلیم و تربیت سے محروم اور شعور سے عاری معاشروں میں انسانی و حیوانی حقوق کی بے دریغ پامالی روزمرہ کا معمول ہوتی ہے۔ جہاں ذہنوں پر دلوں کا راج ہو وہاں انسانی قدریں تاراج ہوتی ہیں۔ عصبیت، عقلیت پر غالب ہوتی ہے۔ عصبیت، عسکریت پسند ہونے کے ناتے اکثریت کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔ عقلیت، اقلیت میں ہوتے ہوئے مغلوب، مجبور اور مقہور رہتی ہے۔ ایسے معاشروں میں اصلاح احوال کی کوئی بھی تدبیر، تجویز اور ترہیب ثمر

Read more

76 سال بعد

یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان یہ خوبصورت پاکستانی ملی نغمہ جو فیاض ہاشمی نے خصوصاً بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح پر لکھا تھا، ہم سب ہی اِس سے واقف ہیں کہ کس طرح ہندو اور انگریزوں کے ظلم و ستم، جابرانہ پالیسیوں اور غلامی کی زنجیروں سے 14 اگست 1947 کو آزاد ہوا۔ آزادی کے متوالوں نے بلند حوصلوں کے ساتھ کیسی کیسی قربانیاں پیش کیں۔ مگر اب جس

Read more

میلبورن میں لوگوں کے اوقات کار

تمہارے جانے کے تین چار دن بعد ہی تیمور آسٹریلیا سے گھر پہنچ گیا۔ آتے ہی جس طرح وہ ٹوٹ کر مجھ سے گلے لگ کر رویا۔ مجھے لگا کہ تمہارے جانے کا دکھ اُسے مجھ سے کہیں زیادہ ہے۔ وہ بڑی دیر تک میرے کندھے پر سر رکھے زار و قطار روتا رہا۔ او ر روتا ہی چلا گیا۔ جب کافی وقت اسی کیفیت میں گزر گیا۔ تو مجھے ہوش آیا اور میں نے اُسے چپ کرانا شروع کیا۔

Read more

دُمانی کے دامن میں – پانچواں حصہ

اصلی ہیرو ؛ اس تمام ایڈونچر کے اصلی ہیرو ہمارے پورٹر بھائی نعیم اور مہدی تھے۔ جنہوں نے کئی کلو سامان لاد کر نہ صرف ہمیں بحفاظت پہنچایا بلکہ کئی جگہوں پہ ہمارے لیے راستہ بنایا اور انتظار کیا۔ کسی بھی بڑے ٹریک پہ آپ کے پورٹرز آپ کا اصلی اثاثہ ہوتے ہیں۔ یہ خوش اور ٹھیک ہوں گے تو آپ خوش رہیں گے۔ سو ان کا خیال رکھیں، ٹریک کے دوران ہمیشہ ان کے مشوروں پہ عمل کریں اور

Read more

بھارت کی کامیابی پر خوشی: کمزور ایمان اور ملک دشمنی کی نشانی

بھارت چاند پر پہنچ گیا تو کیا ہوا؟ ارے ملک دشمن اور کمزور ایمان والے لوگوں، کافر کی کامیابی پر خوش ہو کر کیوں اپنا ایمان خراب کر رہے ہو؟ اللہ نے ان کو دنیا کی کامیابی دی ہے اور ہمیں آخرت کی۔ یہ دنیا مسلمانوں کے لئے آزمائش اور امتحان جبکہ کافروں کی جنت ہے۔ اب آتے ہیں اصل مدعا کی طرف: بھارت کی کامیابی کا سن کر آج سے کئی سال پہلے ریڈرز ڈائجسٹ میں شائع ہوئی ایک

Read more

یوم نیلا بٹ اور ہم کشمیری

نیلا بٹ ازاد کشمیر کی سیاست میں اور تاریخ میں اسی اہمیت کا حامل ہے جو پاکستان کی تاریخ میں مینار پاکستان کو حاصل ہے۔ یوم نیلا بٹ ہر سال 23 اگست کو منایا جاتا ہے – جس کا مقصد نیلا بٹ کے مقام پر ازادی کشمیر اور تحریک تکمیل کے پاکستان کی جو ایک تحریک ڈوگرا حکومت کے خلاف شروع کی گئی تھی ، اس میں ہونے والے واقعات پر روشنی ڈالنا ، نئی نسل کو اسلاف کی قربانیوں

Read more

کوانٹم ہیومین

اتفاقی واقعات پر یقین کرنا مشکل ہوتا ہے مگر وہ اتنے یقینی ہوتے ہیں کہ ان پر یقین نہ کرنا اس سے بھی زیادہ مشکل ہوتا ہے (جان گرین)۔امیریکن ٹی وی پر 1989ء سے 1993ء تک کوانٹم لیپ Quantum Leap کے نام سے ایک سائنس فکشن سیریز پیش کی گئی۔ اس کی ایک قسط میں ایک سابق سائنس دان سام بیکٹ Sam Beckett ایک تجربے کے دوران وقت میں پھنسنے کے بعد غلطی سے ایک دوسرے آدمی کے جسم میں

Read more

آزاد کشمیر ، زیر انتظام سے زیر بد انتظام کی راہ پہ

ایک وقت تھا کہ جب یہ سوچ موجود تھی کہ کشمیر کاز کے حوالے سے آزاد کشمیر کو مقبوضہ کشمیر کے مقابلے میں ایک پرکشش خطہ بنایا جائے۔نوے کی دھائی میں مقبوضہ کشمیر میں تحریکی سرگرمیاںتیز ہونے کی صورتحال میں پاکستان کے ارباب اختیار سے یہ مطالبہ مسلسل موجود رہا کہ آزاد کشمیر حکومت کو کشمیر کاز کے حوالے سے کردار تفویض کیا جائے،کشمیر کاز کے حوالے سے اس کے کردار کو مضبوط کیا جائے۔ تیس سال سے زائد عرصہ

Read more

میلے سے لکھا گیا باپ کو ایک خط

از نہاں خانہ دل وقت زرد دوپہر موسم خزاں میں لپٹی دھند محترم ابا جان! السلام علیکم! ہم سب گھر والے خیریت سے ہیں اور امید کرتا ہوں کہ آپ بھی قبر میں خیریت سے ہونگے۔ ابا جان! آپ کو یہ خط اس واسطے لکھ رہا ہوں کہ امسال ہمارے یہاں بابا جی کا میلہ ، نہایت تزک و احتشام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ آج میلے کو شروع ہوئے چار دن ہوچکے ہیں ، مگر دل میں ہمت نہیں

Read more

انسانوں کے بادشاہ

سرزمینِ عرب پر جہالت کی گہری گھٹاٸیں چھاٸ ہوٸ تھیں۔ مقصدِ انسانیت اپنی آخری سانسیں لے رہی تھی۔ کہیں ظلمتِ شب کا بسیرا تھا تو کہیں دن کے اجالے میں سسکتی معصوم روحوں کو زندہ زمین میں گاڑھ دیا جاتا تھا۔ کفر کے ایوانوں میں ظلم کی داستاں رقم کرتے بُو جہلی و بُو لہبی کردار اپنی طاقت کے نشے میں مست تھے۔ دینِ ابراہیمی سے کوسوں دور عرب معاشرہ گمراہی کا مرکز بنا ہوا تھا۔ ہُبل بُت کے سامنے

Read more

(2) کھلی آنکھوں کا خواب

بچپن کا محرم اور اہل بیت سے محبت کا بیج: کالے عبائیے میں ملبوس خواتین اور بچے تھے۔شکر ہے شروع کی دو سیٹیں ملیں۔ جہاں پاؤں لمبے کرکے رکھے جاسکتے تھے۔ جہاز رن وے پر دوڑنا شروع کرے تو سفر اور حفاظت کی دعاؤں میں تیزی آجاتی ہے اور جب جہاز زمین کو چھوڑ کر فضا میں بلند ہوتا ہے تو گھبراہٹ سی ہونے لگتی ہے۔ مگر دیکھا تو آج نسیم گھبرائے گھبرائے سے لگ رہے تھے۔ خیر ہے، طبیعت

Read more

داعش خراسان اور جے یو آئی (ف)

15 اگست 2021ء کو افغانستان میں نیٹو انخلا کے نتیجے میں بننے والی افغان طالبان کی عبوری حکومت کے بعد ریاست پاکستان کا تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی اگر ایک طرف پاکستان، بالخصوص پشتون بیلٹ میں دہشتگردی کی نئی لہر کا سبب بنی ہے تو دوسری جانب اسلامک اسٹیٹ خراسان صوبہ (داعش) کا دوبارہ منظم ہونا اور پاکستان، افغانستان میں سال 2021 سے دوبارہ حملے کرنا نہ صرف ریاست پاکستان کے لئے چیلنجنگ ہے بلکہ یہ موجودہ

Read more

مشاعرہ بیاد یوم پاکستان

دل کی اس کسک کو ڈاکٹر نورالصباح کے اس مشاعرے نے دور کر دیا کہ اس دفعہ پاکستان اور اردو سے محبت کرنے والے سمندر پار پاکستانیوں نے یوم آزادی اتنا جوش و جزبے سے نہیں منایا جس طرح ہر سال وہ پہلے مناتے تھے۔ یہ مشاعرہ 20 اگست کو "شہر سخن” کے عنوان سے برانچز آف چائے شائے ریسٹورنٹ عجمان میں منعقد کیا گیا۔ 14اگست کے روز پاکستان اور عالمی میڈیا پر یہ افواہ (Disinformation) پھیلائی کی گئی تھی

Read more

ہم کام کیوں کرتے ہیں؟

پاکستان میں چھوٹی بڑی فرم ہو یا کمپنی انسان جب وہاں اپنا سب سے قیمتی سرمایہ (وقت) دیتا ہے تو بدلے میں مہینے کے چند ہزار پاتا ہے جس میں اس کی روٹی، بجلی پانی گیس کا بل، اس کے دیگر اخراجات، گھر کا کرایہ اگر ذاتی گھر نہ ہو تو، اور اس کی ایمرجنسی کی صورت میں کسی کے ہاتھ نہ پھیلانے کے لیے بچت سنبھال کر رکھنا پہلا اور آخری مقصد ہوتا ہے۔ دنیا بھر میں سماجی اور

Read more

عورت سے عدوات کیوں؟

عورت کا اپنے اپنے معاشرے کی تعمیر و ترقی میں کلیدی کردار فراموش نہیں کیا جاسکتا، یہ صنف نازک کئی قسم کی ہوشربا صلاحیتوں سے نوازی گئی ہے۔ تصویر کائنات میں سارے حسین اور انمٹ رنگ اسی کے دم سے ہیں۔ عورت نے انسانی زندگی کے تمام ارتقائی مراحل میں مرد کے شانہ بشانہ اپنا منفرد اور موثر کردار منوایا ہے۔ دنیا کی ہر قدیم سے قدیم تہذیب اس بات کی شہادت دے گی کہ اس دور کی عورت باصلاحیت

Read more

ماحولیاتی تحفظ ہماری اولین ترجیح ہونی چائیے

گلوبل کلائمیٹ رسک انڈیکس کے مطابق، پاکستان اس وقت دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ موسمیاتی خطرات کا شکار ملک ہے، جہاں 1999 سے 2018 کے دوران موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے تقریباً دس ہزار جانیں ضائع ہوئیں اور 3.8 بلین امریکی ڈالر کا معاشی نقصان ہوا۔ تاہم، 2022 کا سیلاب موسمیاتی تبدیلی سے الگ تھلگ واقعہ نہیں تھا۔ ماحولیاتی ماہرین نے کہا ہے کہ 2022 کے سیلاب نے ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں نے نمایاں طور پر بدتر بنا دیا

Read more

حالات حاضرہ

نگراں حکومتی سیٹ اپ کے نافذ العمل ہوتے ہی ایک سیاسی جماعت کے سینیئر لیڈران کی گرفتاریوں کا عمل شدت اختیار کر گیا ہے ساتھ ہی ہر صوبے میں اہم انتظامی عہدوں پر تقرریوں و تبادلوں کی اکھاڑ پچھاڑ بھی جاری ہے۔ صوبہ سندھ میں قریب قریب غیر جانبدار نگراں وزیر اعلیٰ کی تقرری کا گماں تھا یا پھر یوں کہیں کہ جسٹس مقبول کو پیپلزپارٹی کی چوائس تصور کیا جا رہا تھا اس لیے الیکشن میں کسی بھی قسم

Read more

اینکر پرسن عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی کے سو دن

سنئیر صحافی اور اینکر پرسن عمران ریاض خان کی جبری گمشدگی پر 100 طویل اور اذیت ناک دنوں سے بدستور بے یقینی اور تشویش کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ اپنی آواز، بصیرت اور نڈر صحافت کی وجہ سے مشہور شخصیت عمران ریاض خان کی گمشدگی نے میڈیا کے منظر نامہ اور ان کے ہزاروں حامیوں کے دلوں میں ایک بہت بڑا خلا چھوڑ دیا ہے۔ ایک جمہوری معاشرہ جو آزادی اظہار اور سچائی کی تلاش کو اہمیت دیتا ہے وہاں

Read more

افغانستان سے عملی اقدامات کی توقعات

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سفارتی تعلقات ایک کثیر جہتی نوعیت کے ہیں جو تاریخی، ثقافتی، جغرافیائی سیاسی اور اقتصادی بندھنوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ دونوں پڑوسی ممالک 2,600 کلومیٹر سے زیادہ پر محیط سرحد کا اشتراک کرتے ہیں جو نہ صرف ان کی جغرافیائی قربت کو واضح کرتا ہے بلکہ ان کے درمیان بات چیت کی اہمیت کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ گزشتہ برسوں کے دوران پاکستان اور افغانستان کے تعلقات مختلف اتار چڑھاؤ سے گزرے ہیں جو علاقائی

Read more