سید مودودی ؒسے سراج الحق تک۔ پارٹ 2۔
(گزشتہ سے پیوستہ) 14 اگست کو قیام پاکستان کے بعد جماعت اسلامی تقسیم ہو گئی پاکستان اور بھارت میں جماعت اسلامی کا الگ الگ نظم قائم ہو گیا دونوں ملکوں میں جماعت اسلامی کی قیادت نے نظم سنبھال لیا اگرچہ پاکستان اور بھارت دو مملکتوں کا وجود عمل میں آ گیا لیکن دونوں ملکوں جماعت اسلامی کے نام سے ہی کام جاری رکھا گیا اس وقت پاکستان کے علاوہ جماعت اسلامی بھارت، بنگلہ دیش (حکومت بنگلہ دیش نے جماعت اسلامی
Read more
























































































