قافلہ کا جشن آزادی پڑاؤ اور سید فخرالدین بلے کی شاہکار نظم ”مٹی کا قرض“ ( 5 ) پانچویں قسط

داستان گو : ظفر معین بلے جعفری آنچ ہم آنے کبھی دیں گے نہ پاکستان پر پر ابھی داد و تحسین اور واہ واہ، سبحان اللہ، کیا کہنے کا سلسلہ جاری تھا اور اس سے قبل کہ فرمائش کے مطابق سید فخرالدین بلے صاحب اپنا کچھ مزید کلام عطا فرماتے اچانک احمد ندیم قاسمی صاحب نے گفتگو کا آغاز فرما دیا اور چند ایک ایسے واقعات بیان فرمائے کہ جو حاضرین محفل کے لیے حیران کن تھے۔ قاسمی صاحب نے

Read more

مرگِ مفاجات

اقبال کی بال جبریل کے مصرعے میں استعمال ہوئی یہ ترکیب عربی کے بے بدل شاعر ابوالعلا المعری کے نام سے معنون ایک نظم کے مصرع میں استعمال ہوئی ہے۔ معری شام میں رہتا تھا۔ چیچک سے بچپن میں نابینا ہوا، 86 سال زندہ رہا۔ شادی نہیں کی کہ بنی نوع انسان میں زندگی کی تکلیف سہنے کے لئے نئے بچوں کی آمد کا باعث بننے سے اصولی اختلاف رکھتا تھا۔ کسی درجہ قنوطی اور مذہب سے برگشتہ۔ اس کی

Read more

سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے

حضور اس ٹیکنالوجیکل ترقی کا فائدہ اٹھائیے تاکہ آپ کو بنفسِ نفیس سیلابی علاقوں کا ڈزاسٹر ٹورزم نہ کرنا پڑے۔ویسے تو آپ جگ جگ جئیں اور کہیں بھی آئیں جائیں ۔پر مسئلے کی نزاکت بھی تو سمجھیں۔

Read more

محمد حسن عسکری کے خطوط بنام ڈاکٹر عبادت بریلوی

ڈاکٹر عبادت بریلوی کے مرتبہ خطوط بعنوان ’خطوط محمد حس عسکری‘ ادارہ ادب و تنقید لاہور 1993ء میں اشاعت پذیر ہو کر منظر عام پر آئے۔ اس مجموعے میں شامل سارے خط ( 85 خطوط ) اس مجموعے کے مرتب ڈاکٹر عبادت بریلوی کے نام لکھے گئے۔ مجموعے کو لکھنؤ یونیورسٹی کے نامور اردو ادب کے استاد پروفیسر مولانا محمد حسین سے معنون کیا گیا ہے۔ مشمولات : 1۔ پیش لفظ۔ عبادت بریلوی 2۔ مقدمہ۔ عبادت بریلوی 3۔ عسکری صاحب

Read more

پاکستان میں خواجہ سرا (ٹرانس جینڈر) کی حاشیہ بندی؛ مذہبی سیاق و سباق

خواجہ سرا پاکستانی معاشرے میں پسماندہ جنس ہیں۔ وہ معاشرے میں کسی اور صنف کی طرح انسانوں سے الگ نہیں ہیں۔ ایک برادری کے طور پر خواجہ سرا نہ صرف حاشیہ پر ہے بلکہ بڑی حد تک فراموش بھی ہے۔ پاکستان کے خواجہ سرا کو ایک ہیجڑا کے طور پر جانا جاتا ہے، لیکن انہیں احترام کے ساتھ خواجہ سرا کہا جاتا ہے۔ اگر ہم خواجہ سرا کے بنیادی یا عمومی نقطہ نظر کی بات کریں تو یہ عنوان ان

Read more

حمیدہ شاہین: صنفی مساوات کی علم بردار شاعرہ

26 جنوری، 1963 کو سرگودھا میں پیدا ہونے والی حمیدہ شاہین ایک ایسی شاعرہ ہے جس کی شاعری میں مرد حضرات آئینے کی طرح اپنے حرکات و سکنات اور اعمال و افکار کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ صنف نازک پر عموماً مردوں کی ایسی اجارہ داری رہی ہے جس میں ان کو کھیتی باڑی یا دیگر پیداواری ذرائع سے زیادہ اہمیت نہیں دی گئی۔ غزل نے بھی نسوانی اعضاء اور جسمانی حسن کو اتنی شد و مد سے ابھارا کہ

Read more

قافلہ کا جشن آزادی پڑاؤ اور سید فخرالدین بلے کی شاہکار نظم ”مٹی کا قرض“ ( 4 )

جب جناب اختر حسین جعفری اپنا کلام سنا چکے تو اشفاق احمد خاں صاحب نے اختر حسین جعفری صاحب کی جاندار اور جذبہ ء حب الوطنی سے بھرپور شاعری سے ہی سرا ملاتے ہوئے حضرت قائداعظم محمد علی جناح کی شخصیت کے چند پہلوؤں کے حوالے سے گفتگو فرمائی اور ان کے بعد علامہ سید غلام شبیر بخاری علیگ صاحب نے بھی تحریک پاکستان میں علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کا کردار کو اپنی گفتگو کا موضوع بنایا۔ محترمہ بانو قدسیہ آپا

Read more

معاصر ادب کا انسان سے تعلق اور دو سوال

بدقسمتی سے ہم اس عہد میں زندہ ہیں جہاں اپنے اطراف موجود شہرت یافتہ شخصیت کی پگڑی اچھالنے، اس کے بارے سطحی گفتگو کرنے کی خصلت ایسا فیشن بن چکی ہے جو ایسے بد زبان اور بد تہذیب کو دانشور قرار دیتی ہے۔ آپ ادب کے میدان سے وابستہ ہیں تو اپنے شہر میں حیات قد آور شخصیت پر شخصی اور سماجی تناظر میں انتہائی پست درجے پر لکھیں، اس کے روزمرہ معاملات، زندگی کے متفرق عوامل پر پست ذہنی

Read more

عطا محمد عطا کی نظم: معاشرتی مسائل کی عکاس

”لب آب اباسین“ عطا محمد عطا کا نیا شعری مجموعہ ہے اس سے قبل وہ اپنے آپ کو بطور محقق بھی منوا چکے ہیں ہیں ان کی صلاحیتوں کا معترف پورا لیہ وسیب ہے۔ مہر عبدالحق پر ان کا کیا جانے والا تحقیقی کام ایک صنعت کا درجہ رکھتا ہے اور نئے محققین کے لیے مشعل راہ ہے۔ خوبصورت لب و لہجے کے شاعر اور خاص طور پر اپنی شاعری میں وسیب کے عصری مسائل کے علاوہ وہ روشن خیال

Read more

مشرف عالم ذوقی کا فکشن

کتاب: مشرف عالم ذوقی کا فکشن مرتب:ڈاکٹر محمد کامران شہزاد پبلشر: مثال پبلشر، فیصل آباد سن اشاعت: 2022ء قیمت: 700 روپے کل صفحات : 240 ڈاکٹر کامران رانجھا اردو کے ابھرتے ہوئے فکشن پارکھ ہیں۔ ان کی پہلی کتاب ”فکشن اور تنقید کا اسلوب“ کے نام سے منظرعام پر آئی۔ انھوں نے معروف فکشن نگار مشرف عالم ذوقی کے حوالے سے ایک کتاب ”مشرف عالم ذوقی کا فکشن“ کے نام سے مرتب کی ہے جس کا مقدمہ معروف ادیب حمید

Read more

عمران خان، سینیٹر میکارتھی اور اقتدار کے تضادات

ایک خوش نصیب شاعر نے لکھا، ’اے دوست میں نے تجھ بن لگاتار دو سردیاں دیکھ لیں‘۔ گویا کل ملا کے دو برس۔ ہمارا امتحان طویل ہو گیا۔ کم عمری کے بعد سے غبار ملال کی دریدہ چادر اوڑھے فصل آئندہ کے لاحاصل تعاقب میں نصف صدی گزر گئی۔ دو صدیوں کے سنگم پر غیر مزروعہ زمین کو دو برابر ٹکڑوں میں تقسیم کرتی رائیگانی۔ تاریخ کی گاڑی منزلیں مارتی کہاں سے کہاں نکل گئی۔ ہمیں خبر نہیں ہوئی کہ

Read more

موسمی تبدیلی اور ماحولیاتی تباہی

کبھی بہت مرتبہ کہی سنی باتیں بھی دہرانا پڑ جاتی ہیں۔ یہ ایک ایسی ہی بات ہے۔ اگر آپ نے پہلے سے پڑھ یا سن رکھی ہے تو ایک مرتبہ اور سن لیجیے۔ ایک آدمی نے دوسرے سے پوچھا ”آپ اندھیری رات میں ایک جنگل سے اکیلے گزر رہے ہیں۔ آپ کے پاس اپنے بچاؤ کے لیے کوئی ہتھیار نہیں، کوئی آس پاس مدد کرنے والا بھی نہیں۔ اچانک درختوں سے ایک شیر نمودار ہوتا ہے اور آپ کے سامنے

Read more

باتیں پطرس بخاری کی!

پروفیسر احمد شاہ بخاری (پطرس ) محض ساٹھ سال کی عمر میں دنیا سے رخصت ہو گئے لیکن اس نسبتاً مختصر عرصہ حیات میں وہ ایسی غیر معمولی اور قابل قدر خدمات انجام دے گئے جنہیں جان کر حیرت گم ہو جاتی ہے۔ وہ جس طرف سے بھی گزرے اپنے انمٹ نقش اپنے پیچھے چھوڑتے گئے۔ جہاں بھی گئے کامیابیوں کے جھنڈے گاڑتے گئے۔ پطرس محفل کے آدمی تھے۔ ہر محفل پہ چھا جانا ان کا شوق بھی تھا اور

Read more

بولتے کیوں نہیں میرے حق میں…

پاکستان کے آزاد ہونے میں کئی عوامل کار فرما تھے لیکن سب سے اہم کردار قومیت کا تھا۔ قومیت کیا ہے؟ قومیت ایک شخص یا گروہ کی قانونی حیثیت ہے۔ قومیت کے وجود کا تحفظ ایک ریاست کرتی ہے۔ ہم یہی سنتے اور پڑھتے آئے ہیں کہ پاکستان بھی قومیت کی بنیاد پر آزاد ہونے والی ایک ایسی ریاست ہے جہاں لوگ بہت سے بندھنوں مثلاً زبان، ادب، تصورات، روایات اور ضابطوں میں اس طرح بندھے ہوئے ہیں کہ ان

Read more

کتاب "آدرش” پر ریویو

ڈاکٹر خالد سہیل کا نام پہلی دفعہ اس وقت میری نظر سے گزرا جب میں ظلمت شب کتاب کا مطالعہ کر رہا تھا وہ ایک ایسی کتاب تھی کہ جس نے میرے خیالات کو یکسر بدل ڈالے۔ ظلمت شب کتاب کا مصنف جمیل خان ہے۔ جہاں ایک طرف یہ کتاب براہ راست میرے خیالات پر اثرانداز ہو رہی تھی تو دوسری طرف اس کتاب پر ڈاکٹر خالد سہیل کا تبصرہ پڑھ کر احساس ہوا کہ ایسے حالات میں صرف ایک

Read more

سماجی رویوں کی تبدیلی کا شاعر

”مجھے اب بولنا ہو گا“ جناب مقبول شہزاد کی نئی کتاب کے بارے میں مجھے یہ الفاظ لکھتے ہوئے دوہری خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ خوشی کی پہلی وجہ ایک لکھاری کی حیثیت سے ان کی کتاب پر اظہار خیال ہے اور دوسری وجہ یہ کہ وہ میری دھرتی (تھل کے دل) کے بیٹے ہیں، یعنی میرا تعلق بھی مقبول شہزاد کے گاؤں لوریتو، چک نمبر 270، ٹی ڈی اے، لیہ سے ہے۔ مقبول شہزاد کی شاعری کے بارے میں

Read more

قونیہ مجھے بلا رہا تھا

یوں تو گوجرانوالہ کے نواحی شہر گکھڑ منڈی کی کئی حوالوں سے شہرت ہے۔ سابق صدر محمد رفیق تارڑ کی جنم بھومی گکھڑ منڈی تھی جب کہ پاک فوج کے سربراہ قمر جاوید باجوہ کا تعلق بھی اسی شہر سے ہے۔ گو کہ مستنصر حسین تارڑ نے بھی گکھڑ منڈی ہی میں اپنے ننہال میں آنکھ کھولی لیکن انہوں نے کبھی اپنے آپ کو گکھڑ منڈی کا باسی نہیں کہلوایا بلکہ ہمیشہ اپنے ”لاہوریا“ ہونے پر فخر کیا۔ اسی شہر

Read more

ڈاکٹر اختر شمار لاہور سے ملتان کی خوشبو بھی لے گئے

ڈاکٹر اختر شمار کی زندگی میں میں نے ان کا جو خاکہ لکھا وہ میری کتاب ”آدھا سچ“ میں موجود ہے یہ خاکہ میں نے 30 برس قبل 10 اگست 1992 ء کو تحریر کیا تھا اور جب 8 اگست 2022 ء کو اختر شمار کا انتقال ہوا تو مجھے سب سے پہلے وہی خاکہ یاد آیا اور یہ بھی خیال آیا کہ وقت کس طرح گردش میں رہتا ہے اور ایک ہی مہینہ کم وبیش ایک جیسی تاریخوں کے

Read more

گُلدستہ چہارم (حُب الوطنی)

استاد الاساتید جناب حیدر خان حیدر ؔ کی شعری تصنیف ”جمال فرش و فلک“ کا بہ نظر غائر جائزہ لینے سے وہ ایک آفاقی شاعر کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آ جاتے ہیں اور ان کے کلام کے ہر مصرعے میں برق تجلی کی کیفیت طاری ہے۔ حیدر خان حیدر ؔ جب قلم تھام کر تخیلات کے سمندر کو بذریعہ قلم قرطاس پر اتارنے بیٹھ جاتا ہے ’تو کمال کرشمے دکھانا شروع کرتا ہے۔ ان کی شعری تخیل کی

Read more

بورس پیسٹرنک

مجھے 12 دسمبر 2011ء کا دن بھلائے نہیں بھولتا۔ بھولے بھی تو کیسے کہ برسوں بعد بھی اس دن کا شمار میری زندگی کے ان دنوں میں ہوتا ہے جن کے بارے میں میں ابھی تک یہ فیصلہ نہیں کر پایا کہ اگر مجھے عمر عزیز میں کوئی دن شامل رکھنے یا نکال باہر کر نے کا اختیار حاصل ہو جائے تو کیا میں اس دن کو اپنی زندگی میں شامل ر کھوں گا یا اسے نکال باہر کروں گا؟

Read more

غلام عباس کی زندگی اور فن پر ایک نظر

غلام عباس اردو ادب کے نامور ادیب ہیں جو 17 نومبر 1909 کو امرتسر کے ایک غریب گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ساتویں جماعت میں انھوں نے پہلی کہانی لکھی جس کا عنوان تھا ”بکری“۔ اپنے سکول کے استاد مولوی لطیف علی پابند سے حوصلہ افزائی پا کر انہوں نے انگریزی نظموں اور کہانیوں کا اردو میں ترجمہ کرنا شروع کر دیا۔ والد کا انتقال ہوا اور ذمے داریاں بڑھیں تو نویں جماعت میں تعلیم کو ترک کر دیا۔ انھیں تین

Read more

قافلہ کا جشن آزادی پڑاؤ اور سید فخرالدین بلے کی شاہکار نظم ”مٹی کا قرض“ ( 3 ) تیسری قسط

برادر محترم قبلہ خالد احمد صاحب نے ڈاکٹر اجمل نیازی صاحب کو متوجہ اور مخاطب فرمایا اور چند جملوں میں شاعر کرب آنس معین کی شاعری کا تجزیہ پیش فرمایا اور پھر ایک کے بعد ایک کر کے آنس معین کے بارہ، پندرہ اشعار پڑھ ڈالے اور اس دے قبل کہ ڈاکٹر اجمل نیازی انہیں یاد دلاتے ہیں کہ یہ قافلہ پڑاؤ جشن آزادی پڑاؤ ہے جناب خالد احمد صاحب نے آنس معین کی شہرہ آفاق اور شاہکار نظم پیش

Read more

شاہنواز ارشد: اساں ول آونڑا کوئی نہیں

کل سے مجھے نظیر اکبر آبادی کا یہ شعر بے طرح یاد آ رہا ہے۔ یوں جانیے کہ اس کے مفاہیم ہی کچھ کل سے آشکار ہوئے ہیں۔ جتنے سخن ہیں ’سب میں یہی ہے سخن درست اللہ آبرو سے رکھے اور تندرست غالب گو کہ یگانہ روزگار شاعر تھا مگر کسی شدید نوعیت کی بیماری سے اس کا واسطہ تازیست نہ پڑا۔ وہ تو بس عمر بھر عسرت و تنگدستی سے پنجہ آزما رہا۔ اسی لئے اس نے تندرستی

Read more

”دامنِ یوسف یا دامنِ تار تار“ : فیض کی محبوبہ سے سید سبط حسن کا عشق

فیض احمد فیض بلاشبہ اردو کے مقبول ترین شاعروں میں سے ہیں۔ غالب و اقبال کے بعد وہی ایک شاعر ہیں جنھیں بر صغیر پاک و ہند سے باہر بھی جانا اور پہچانا جاتا ہے۔ فیض کی مقبولیت کا اس سے بڑا ثبوت کیا ہو گا کہ ان سے نظریاتی اختلاف رکھنے والے بھی ان کے شعروں مصرعوں اور شعری ترکیبوں کو اس طرح استعمال میں لاتے ہیں جیسے یہ مال غنیمت ہو۔ فیض کے کلام کو مالی غنیمت سمجھنے

Read more

اب سب کچھ پیسہ ہی ہے

سن 2022 ء ہے اور مہنگائی جیسے جیسے اپنے عروج پر پہنچ رہی ہے اس سے ہر چیز کی قیمت میں کئی سو گنا اضافہ ہوا ہے۔ مہنگائی کی یہ بنیادی وجہ پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہے۔ جس کے بعد ہر چیز بابا مول ہو گئی ہے۔ بس، رکشوں اور چنگچیوں کے کرائے بھی بڑھ گئے ہیں۔ کچھ دن قبل یونی ورسٹی سے گھر واپسی کے دوران چنگ چی رکشے میں سفر کر رہی تھی، ایک معمر خاتون نے

Read more

ہم کہ ٹھہرے اجنبی…

انسان اپنی زندگی میں کئی طرح کی ’پہلی محبت‘ کرتا ہے۔ موسیقی میں میری پہلی محبت نیرہ نور تھیں۔ ان کے انداز، آواز، گائیکی اور ادائیگی کے ایک ایک انگ میں بے انتہا محبت تھی۔ اعتراف کرنے میں کوئی حرج نہیں کہ میں نے پہلے نیرہ کے گائے ہوئے گیتوں، غزلوں اور نظموں سے محبت کی اور پھر ان سب کی وجہ سے اپنی پہلی محبت کی۔ زمانہ قبل از یو ٹیوب میں اپنے پسندیدہ گلوکاروں کے ائٹمز کی ریکارڈنگز

Read more

ہائے وہ لوگ۔۔۔۔ خوش کلام سے لوگ

ڈاکٹر اختر شمار محبتیں بانٹنے والے ایک خوبصورت شاعر ہیں۔ انہیں مرحوم لکھتے ہوئے کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ قدرت کے اپنے اصول اور قاعدے ہیں جن سے کسی کو مفر نہیں۔ بعض اوقات خصوصا موت کے معاملے میںاس کے فیصلے انسان کو اچانک حیران کر دیتے ہیں۔ بہر حال موت برحق ہے آج نہیں تو کل سب نے اس کا ا یندھن ہو کر رہنا ہے۔ ڈاکٹر اختر شمار جو کہ اعلیٰ پائے کے شاعر، ادیب، ماہر تعلیم، کالم

Read more

ٹوٹے پھوٹے لوگوں کے افسانے

افسانہ بنیادی طور پر پانچ ستونوں (پلاٹ، کردار، کہانی اور زبان و بیان) پر استوار ہوتا ہے۔ اگر ان میں سے کوئی ایک ستون بھی کمزور رہے تو افسانہ دھڑام سے نیچے آ گرتا ہے۔ اسی لئے تو ہم اکثر ادبی محافل میں سنتے ہیں کہ فلاں افسانہ نگار کے ہاں پلاٹ، کردار، کہانی یا زبان و بیان کمزور تھا اس لئے افسانہ نہ بن سکا، وغیرہ۔ ایسے سوالات تو ہر صنف پر اٹھتے رہے ہیں اور اٹھنے بھی چاہئیں

Read more

ایک سائنسدان کے ساتھ چار دن

کینیڈا میں آج کل راتوں کو پورا چاند نظر آتا ہے۔ اور فضا چونکہ صاف ہے اس لیے اگر آپ شہر اور شاہراہوں کی روشنیوں سے دور نکل جائیں تو تارے بھی نظر آتے ہیں۔ مگر یہ وہ تارے نہیں جو دن کو نظر آتے ہیں۔ یہ تو ایک بات تھی اور دوسری بات ذرا سنجیدہ دلچسپ اور قدرے حیران کن ہے۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ چاند اس وقت موجود ہوتا ہے جب آپ اس کو دیکھ رہے

Read more

یورپ کا دور نشاۃ ثانیہ (Renaissance)

آخری قرون وسطی ( 14 ویں اور 15 ویں صدی ) کے دوران یورپ کی زمانہ وسطی تہذیب کو بحران کا سامنا تھا۔ 14 ویں صدی طویل جنگوں، شدید وباؤں، آبادی میں کمی، زراعت کی بربادی، پیداواری جمود، قحط، بے روزگاری، مہنگائی، دیہاتوں اور قصبات کی ویرانی سے عبارت تھی۔ قصبوں اور دیہات کے غریب کسانوں اور مزدور پیشہ۔ عوام کی بغاوتوں کو امراء طبقے نے بے رحمی سے کچلا تھا اسی کے ساتھ چرچ کو بھی چیلنجوں کا سامنا

Read more

فارس کی عظیم سلطنت جسے تاریخ سے مٹا دیا گیا

قدیم یونانیوں کی جانب سے شروع کی جانے والی مہم جس کا مقصد قدیم فارس یا ایران پر کیچڑ اچھالنا تھا، دو ہزار سال میں بھی ان کی حیران کن کامیابیوں کی داستان کو مکمل طور پر مسخ نہیں کر سکی۔

Read more

بے یقینی کا ایک اور برس جو گزرتا ہی نہیں

ساون اور بھادوں کو جدا کرتی لکیر کے یہی امس بھرے دن تھے۔ برساتی پانی کے چھوٹے بڑے جوہڑوں کے گرد فسادات کے جہنم سے بچ نکلنے والے بے گھر انسان ٹولیوں کی صورت ہیضے کی وبا میں جانیں دے رہے تھے۔ یہ آزادی نہیں، مفادات کی تقسیم کا تاوان تھا۔ یہ وہ آزادی نہیں تھی جس کا مطالبہ دادابھائی نورو جی نے 1886 میں کانگرس کے کلکتہ اجلاس میں کیا تھا۔ یہ وہ کامل آزادی نہیں تھی جس کا

Read more

قدیم دور کی کہانیوں میں نظرانداز کیے گئے کرداروں کو دوبارہ پیش کرنے کی کوشش

پرانی کہانیاں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں کیونکہ انھیں بار بار سنایا جاتا ہے۔ ’لیکن ایک چیز جو صدیوں سے کافی مستقل رہی ہے وہ ہے مردوں پر توجہ مرکوز کرنا: مرد مصنفین مرد کرداروں کے بارے میں ہی لکھتے ہیں۔‘

Read more

چاک کی اک شام دوستاں

امریکہ میں مقیم مشہور و معروف افسانہ نگار جناب امین بھایانی گزشتہ دنوں پاکستان تشریف لائے۔ ان کے اعزاز میں مختلف تقریبات ہوئیں۔ چاک ایونٹ مینیجمنٹ و چاک فکشن فورم نے بھی امین بھایانی کے اعزاز میں ایک شام دوستاں کا اہتمام کیا۔ اٹھارہ اگست کو افسرز میس کلب کراچی میں سجائی جانے والی یہ شام بہ یک وقت دو تقریبات کا اجتماع تھا۔ ایک تو جناب امین بھایانی کے اعزاز میں اور دوسرا یہ کہ اسی دن معروف شاعرہ

Read more

ہیڈماسٹر: ہوشنگ مرادی کرمانی کی کہانی ( 2 )

”آپ نے پٹائی کر لی ہے۔ اب مزید کس لیے کھڑا رہوں؟“ ”تم لکھاری بننا چاہتے ہو۔ بتاؤ تاکہ مجھے بھی پتا چلے کہ کس موقع پر گالی لکھ کر لوگوں تک پہنچاتے ہیں؟“ ”جہاں تک میں جانتا ہوں۔ کہانیوں میں گالی لکھتے ہیں۔ وہ بھی ہر طرح کی نہیں۔ ”مثلاً؟“ ”مثلاً۔ بعض گالیاں نازیبا نہیں ہوتیں۔ اسے کہانی کے کردار کی زبانی لکھا جاتا ہے۔ جو اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ اس کی گھریلو تربیت نہیں

Read more

ٹی ایس ایلیٹ کے یہاں روایت کا تصور

اپنے مضمون روایت اور انفرادی صلاحیت کے آغاز ہی میں ایلیٹ کہتا ہے کہ انگریزی ادب میں روایت کا تصور صرف اتنا ہے کہ فلاں کی شاعری بہت روایتی ہے یا حد درجہ روایتی ہے۔ یا یہ لفظ کسی آثار قدیمہ کی تعمیر نو پر اظہار پسندیدگی کرتے ہوئے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ انگریزی ادب میں روایت کا تصور شاذ ہی ملتا ہے۔ ایلیٹ کے مطابق کسی بھی شاعر کے لیے سب سے اہم کام روایت کی مکمل

Read more

قصہ چاچے مولا داد کا

دنیا بھر میں رشتے مختلف ناموں سے پہچانے جاتے ہیں اور حسب مراتب ان کی تکریم ہوتی ہے یا چھوٹے ہوں تو شفقت کا سلوک کیا جاتا ہے۔ مثلاً والدین ہیں تو ان کا ادب کیا جاتا ہے ان کے ورثہ کا انسان حقدار ہوتا ہے۔ اسی طرح اس کے برعکس والدین وارث ہوتے ہیں۔ والدین کی وجہ سے رشتہ دار ماموں خالہ وغیرہ جذباتی لحاظ سے تایا چچا سے ذرا قریب لگتے ہیں۔ یوں تو آج کل انکل کا

Read more

آپ سٹیٹس یا سٹوری پہ کیا لگاتے ہیں؟

آپ غلطی پہ ہیں اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کا سٹیٹس /سٹوری جتنے لوگوں نے ویو کیا ہے انہوں نے توجہ بھی دی ہے۔ بہت سارے لوگ اس لیے بھی آپ کے واٹس ایپ سٹیٹس دیکھتے ہیں کہ آپ بھی وٹے سٹے میں ان کے سٹیٹس ویو کریں۔ کچھ تو ایسے اعلیٰ دماغ ہوتے ہیں کہ ویو پہ لگا کر موبائل فون رکھ دیتے ہیں کہ ساری لسٹ ویوڈ میں آ جائے۔ ان کو سپیشل سلام۔ اگر آپ مذہبی دعائیں

Read more

ون یونٹ کے سیاہ دور میں سندھی بولی اور ثقافت کو اپنے قومی ہیروز نے کیسے بچایا؟

قوم کی رہنمائی اس کے قومی ہیروز ہی کرتے ہیں اور تاریخ کے مشکل ادوار میں یہ ہی ہیروز اپنی قوم کی رہنمائی کرتے، ان کو بچاتے، آگے بڑھاتے اور اس کی بقا کی ذمے داری لیتے ہیں۔ یہ ہی وہ ہیروز ہوتے ہیں جو وقت آنے پر اپنی قوم اور دھرتی کے لیے جان بھی قربان کر دیتے ہیں۔ جو قومیں اپنی قومی ہیروز کی قدر نہیں کرتی ان کے ذہنوں پر دوسری اقوام کے ہیروز یا پھر خیالی

Read more

اگر دل رکھیں گے تو دل لگی ہوگی!

یونیورسٹیاں تعلیم کے ساتھ ساتھ، علم، ادب، انسانیت اور محبت کی نرسریاں ہوتی ہیں۔ یونیورسٹی کا زمانہ تھا، یہ وہ دور تھا، جب سندھ کی یونیورسٹیوں میں خاص طور پر جام شورو کے پس منظر میں رومانوی شاعری کی دنیا پر حلیم باغی کا قبضہ برقرار تھا، حالاں کہ سندھ یونیورسٹی کے طلبہ شیخ ایاز، استاد بخاری، آکاش انصاری، ابراہیم منشی، سرویچ سجاولی اور حسن درس کے گیت گنگناتے تھے، لیکن تمام طلبہ حلیم باغی کے جام شورو کے حوالے

Read more

تنقید بھی پر اثر ہو سکتی ہے!

آج کل سوشل میڈیا کا زمانہ ہے۔ اس لیے ہر خبر اسی پر ہی ملتی ہے ہمیں بھی اس کتاب ”یہ قصہ کیا ہے معنی کا“ یہیں معلوم ہوا۔ ویسے بھی اس کے مصنف پاکستان کے بہترین تنقید نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ لیکن ناصر عباس نیئر کی شہرت کے باوجود تنقید کی کتاب پڑھنا ہمارے لیے ہمیشہ جوئے شیر لانے کے مترادف ہوتا ہے۔ اس بار ہماری سوچ بدل گئی ہے کتاب پر بہترین تبصرے پڑھ کے ہم نے

Read more

ٹرین مجرا، ریلوے منافع بخش بنائیں

ٹویٹر بہت کم استعمال کرتا ہوں، جب بھی ٹویٹر کھولو، سیاسی جماعتوں کے کارکن ایک دوسرے پر آگ کے گولے برسا رہے ہوتے ہیں، سیاسی جنگ میں وہ اخلاقیات کا جنازہ نکالتے ہوئے ہر حد پار کر جاتے ہیں، اوپر سے ایک ہینڈ سم نے اپنے ٹائیگروں کی تربیت ایسی کی ہے کہ ان سے بچ کر گزرنا ایسے ہی ہے جیسے گلی میں کسی جانور کے غول سے بچ کر نکلنا بدھ کی رات ٹویٹر کھولا تو ڈان کے

Read more

اردو غزل کی فنی و فکری معراج!

غزل ہماری شاعری کا سب سے بڑا سرمایہ ہے۔ تمام اصناف نظم میں غزل کا نمایاں مقام ہے۔ مطلع ’مقطع‘ قافیہ و ردیف کی بنت بننے صنف اپنی ابتدا سے آج تک زندگی کے مسائل کے اظہار کا ذریعہ بنی ہوئی ہے۔ ابتداء میں گل و بلبل ’ہجر و وصال اور تیور محبوب کو بطریق احسن پیش کیا۔ غزل کی مختلف تعریفیں کی گئی ہیں‘ جن میں سے کچھ ذیل ہیں : ” بلتی اردو لغت“ میں غزل کی تعریف

Read more

ایک موضوعاتی شام افسانہ

چودہ اگست کی شام حلقہ6 احباب ذوق کے زیر اہتمام شاہ محی الحق فاروقی اکیڈمی لائبریری واقع گلشن معمار میں پاکستان کے قیام کا جشن الماسی منایا گیا اور اس سلسلے میں ایک تقریب منعقد کی گئی۔ موسم خوش گوار تھا سو اس سے لطف اندوز ہونے کے لیے نشست کا انتظام لائبریری کے صحن میں کیا گیا تھا۔ ویسے تو اس لائبریری میں ہر اتوار کو ادبی نشست منعقد کی جاتی ہے لیکن اس مرتبہ یہ نشست ذرا مختلف

Read more

انسانی جذبات اور احساسات کی ڈائری

کبھی کبھی سوچتا ہوں اگر میری زندگی میں کتابیں نہ ہوتیں تو زندگی کتنی بورنگ اور بے معنی سی ہوتی اور میں صرف ایک ہی زندگی اور اپنی عمر کے واقعات تک محدود تجربات کو ہی دنیا سمجھتا رہتا۔ کتابیں ہم پر کتنا بڑا احسان کرتی ہیں ہمیں سوچنے، واقعات کو مختلف نظر سے دیکھنے اور ماضی اور ہمارے حال کے اردگرد بے شمار چیزوں کو سمجھنے میں مدد کرتی ہیں۔ یعنی کتاب پڑھنے والا انسان ایک ہی وقت اور

Read more

سڈنی اور میلبورن کے بعد ”ملکوں ملکوں دیکھا چاند“ کی کینبرا میں تقریب پذیرائی

بزم ادب کینبرا کے زیراہتمام آسٹریلیا کے نامور ادیب طارق محمود مرزا کے نئے سفر نامے ”ملکوں ملکوں دیکھا چاند“ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس کی صدارت ہائی کمشنر زاہد حفیظ چودھری نے کی جبکہ نظامت کے فرائض صدر بزم ادب ذیشان حیدر نے سرانجام دیے۔ شاعر، ناول نگار اور براڈ کاسٹر ریحان علوی نے ان کے سفر نامے کے بارے میں بتایا کہ ٹیکنالوجی کے باوجود لوگ کتابیں پڑھتے ہیں اور طارق محمود مرزا کا سفر نامہ ان

Read more

آزادی کا جشن منائیں مگر؟

گزشتہ ہفتے پاکستان اور ہندوستان نے اپنی اپنی آزادی کا جشن بنایا ہے۔ یہ جشن گزشتہ پچھہتر برسوں سے ہر سال باقاعدگی سے بنایا جاتا ہے۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جوش و خروش میں کمی کے بجائے اضافہ ہو رہا ہے۔ زیادہ تر تقریبات سرکاری سرپرستی میں ہوتی ہیں، اور شہری علاقوں تک محدود ہوتی ہے۔ گاہے غیر سرکاری تقریبات بھی ہوتی ہیں، جن میں زیادہ کاروباری اور تجارت پیشہ لوگ ہوتے ہیں۔ یہ لوگ دیگر تقریبات کی طرح

Read more

جب ساون رت کی پون چلی

cerberus تین سروں والا ایک کتا ہے۔ یونانیوں کا خیال ہے کہ یہ کتا جہنم کا پہرے دار ہے۔ مجھے اتنا تو کافی عرصے سے معلوم تھا کہ Cerberus اگر حقیقت ہے تو اس کا ایک منہ ان لوگوں کو پکڑے گا جو ایک ڈھلتی عمر کی بے رنگ و بے نور، ”مونا لیزا“ نامی عورت کی تصویر کو آرٹ کا شاہکار سمجھتے ہیں۔ اپنے دوسرے منہ سے وہ جہنمی کتا ان صالحین کو بھنبھوڑے گا جن کا ایمان ہے

Read more

پرستار

تحریر: آئزک بشواس سنگر۔ مترجم: جاوید بسام۔ پہلے مجھے اس کی جانب سے ایک طویل ستائشی خط ملا۔ دوسری باتوں کے علاوہ اس نے اعتراف کیا تھا کہ میری تحریروں نے اسے خود شناسی میں مدد کی ہے۔ پھر اس نے فون کیا اور ہم نے ملاقات کا دن طے کیا۔ بعد ازاں پھر فون کی گھنٹی بجی، پتا چلا کہ اس دن اس نے ایک اور میٹنگ پہلے ہی طے کر رکھی تھی اور ملاقات کی دوسری تاریخ تجویز

Read more

تتلیاں

تتلی کا لفظ سنتے ہی ذہن میں خوبصورت رنگ ابھر آتے ہیں۔ شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو جس کے تصور میں یہ لفظ کوئی اور عکس بناتا ہو۔ دنیا بھر میں تتلی کو مختلف انداز سے دیکھا جاتا ہے اور اس سلسلے میں عجیب و غریب توہمات اور رسوم و رواج کا امتزاج بھی ملتا ہے۔ Lafcadio Hearn ایک یونانی نژاد مصنف تھا اور جاپانی ادب کو مغرب میں متعارف کرانے کا سہرا س کے سر باندھا جاتا ہے۔

Read more

فرائیڈ کا نظریہ لاشعور اور تحلیل نفسی

بعض مصنفین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ لاشعور فرائیڈ کی دریافت نہیں، اور نہ ہی یہ اصطلاح اس کی وضع کردہ ہے۔ بلکہ یہ تصور اور اصطلاح دونوں فرائیڈ سے پہلے تحریر میں آ چکی تھیں۔ جرمنی، انگلینڈ اور فرانس میں کم از کم پچاس ایسے مفکر اور اہل موجود تھے جن کی تحریروں میں 1680 سے لے کر 1880 تک لاشعور کی دریافت کے عمل کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ ان دو سو سالوں میں

Read more

نعتیہ ادب کے فروغ میں علمی جریدہ ”نعت رنگ“ کا کردار

ڈاکٹر ابرار عبدالسلام کی مرتبہ کتاب کا موضوع ”نعتیہ ادب : مسائل و مباحث (مدیر“ نعت رنگ ”صبیح رحمانی کے نام موصولہ مکاتیب کا موضوعاتی و تجزیاتی مطالعہ )“ ہے جسے نعت ریسرچ سینٹر نے کراچی سے 2019 میں پورے اہتمام کے ساتھ شائع کیا۔ یہ ایک ضخیم کتاب ہے جو 488 صفحات پر پھیلی ہوئی ہے۔ کتاب کا انتساب نعت رنگ کے روح رواں سید صبیح الدین رحمانی کے نام ہے۔ کتاب کو بنیادی طور پر درج ذیل چار

Read more

کیسے ہوائیں آئیں گی قابو میں سوچئے

آزادی کو 75 برس کا عرصہ گزر چکا ہے۔ خطہ زمین آزاد ہوا لیکن کیا اس پر بسنے والے انسان بھی آزاد ہیں؟ کیا جمہوریت، معاشی و سماجی انصاف، فرد اور اس کی رائے کی آزادی جنھیں ریاست کے بانی نے ریاست کے لازمی اجزاء قرار دیا تھا آج تک مکمل شکل میں نافذ ہو سکے ہیں؟ مسکینی، محکومی اور نومیدی کے منحوس سائے ابھی تک وطن عزیز پر چھائے ہوئے ہیں۔ قیام سے لے کر آج تک ارباب اختیار

Read more

نصیر خان بلوچ: عجب آزاد مرد تھا

شاعری تب شاعری ہے جب حسن خیال، لفاظی، اوزان و بحر، قافیہ پیمائی، زمین اور صنائع بدائع کے حسین امتزاج میں ایک خوب صورت، مربوطیت، معنی کی گیرائی و پہنائی، صوتی آہنگ، مٹی، کلچر کی خوشبو، زبان کی چاشنی، حسین انداز بیان اور کلام میں ایک پر جوش توانائی نمایاں طور پر موجود ہوں۔ بہت کم شاعر ان سب چیزوں کا احاطہ کر پاتے ہیں۔ مگر جو اپنے صحیح معنی میں استاد کے مقام پر فائز ہوتے ہیں وہ بجا

Read more

میکس بورن کوانٹم فزکس کے ماہر جنھوں نے دنیا کو 'تمام برائیوں کی جڑ' کے بارے میں خبردار کیا

دو سائنسدانوں کی خط و کتابت جس نے جدید فزکس کی بنیاد ڈالی اور ان خطوط میں کوانٹم تھیوری کے علاوہ ذاتی خاندانی امور بھی زیربحث آئے۔

Read more

آزادی کی کوئی قیمت نہیں ہوتی

ایک آزاد مسلم سرزمین کی ضرورت جہاں مسلمان اپنی زندگی اسلامی طرز زندگی کے اصولوں کے مطابق گزاریں برصغیر پاک و ہند میں ناگزیر تھا۔ 800 سالوں میں یہ پہلا موقع تھا کہ مسلمانوں کی حکمرانی انگریزوں نے لے لی اور ہندوؤں کو منتقل ہونے والی تھی۔ اسلام کا وجود داؤ پر لگا ہوا تھا اور دن گزرنے کے ساتھ ساتھ ہندوؤں کے مسلمانوں پر ظلم و ستم میں شدت آتی گئی۔ مسلمانوں اور ہندوؤں کے درمیان خونریز جھڑپوں نے

Read more

فرتاش سید کا ایک خط ساحر شفیق کے نام

ساحر شفیق نے فرتاش سید کو خط لکھا اور پوسٹ کرنے کے لیے منور آکاش کو دیا۔ منور آکاش جناب رفعت عباس کا ناول ”لونڑ دا جیون گھر“ سرائیکی سے اردو میں ترجمہ کر رہے تھے۔ انہوں نے خط مسودے کے ساتھ رکھ دیا، اور سو گئے۔ منور آکاش چونکہ ایک خوب رو جوان ہیں لہٰذا بھابھی ان پر کڑی نظر رکھتی ہیں، اور اس میں کوئی مضائقہ بھی نہیں، کہ منور آکاش تو پھر منور آکاش ہیں، میں نہ

Read more

جب تک جنتا بھوکی ہے، یہ آزادی جھوٹی ہے

قائد اعظم محمد علی جناح محض ایک شخصیت کا نام نہیں ہے یہ ایک ایسی ہستی کا نام ہے جس نے ایک تاریخ رقم کردی کروڑوں مسلمانوں کو مشکلات اور مصائب کے اندھیروں میں امید کی نئی کرن دی۔ جینے کا حوصلہ دیا جدوجہد کی طرف راغب کیا۔ باہمت اور بلند کردار کی قیادت ہی وہ سب کچھ کر سکتی ہے جو جناح نے کر دکھایا۔ یہی وجہ ہے کہ 1928 میں 14 نکات پیش کیے۔ 1934 میں مسلمانوں کے

Read more

صرف تمہارا۔ ۔ ۔ انور مسعود

میری والدہ کے انتقال کے بعد سے میرے والد بہت بدل گئے ہیں، اب وہ زیادہ رقیق القلب ہو گئے ہیں، ان کو اب چھوٹی چھوٹی باتیں دیر تک رنجیدہ رکھتی ہیں۔ پہلے بہت سے معاملات کی فکر امی کو رہا کرتی تھی کہ کس بچے کی نوکری کیسی چل رہی ہے، کون مالی مشکلات کا شکار ہے، کس کی صحت کیسی ہے، کس کے گھر میں خوشی کا کوئی موقع ہے، کس کو سفر درپیش ہے۔ امی کے انتقال

Read more

وہ فصل گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے۔ وہ فصل گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔ یہاں جو پھول کھلے وہ کھلا رہے برسوں۔ یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو۔ یہاں جو سبزہ اگے وہ ہمیشہ سبز رہے۔ اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو۔ گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں۔ کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو۔ خدا کرے نہ کبھی خم سر وقار وطن۔ اور اس کے حسن کو تشویش ماہ

Read more

برصغیر، مسلمان اور پاکستان

برصغیر کی تہذیب بھی مصر، عراق اور ایران کی تہذیبوں کے ہم عصر تہذیب ہے۔ ان تہذیبوں کے ساتھ ساتھ دراوڑی تہذیب و تمدن اپنی قدامت اور عظمت کا پھریرا لہراتی ہوئی دکھاتی دیتی ہے۔ کول اور بھیل اقوام کو برصغیر کی سب سے پرانی قوم کا درجہ حاصل ہے جو شمالی ہندوستان میں آباد تھے لیکن دراوڑوں نے ان کو جنوب کی طرف دھکیل دیا۔ آریوں نے دراوڑوں کو شمالی ہندوستان سے نکال دیا۔ اور وہ بھی جنوبی ہندوستان

Read more

میرے دوست رزاق مہر میں تمہیں نہیں بھولا

میرے دل کی دھڑکنوں کی طرح میرے پیارے محسن دوست رزاق مہر 15 اگست 2002 ء تیری وفات کا دن ہے مگر میرا دل نہیں مانتا کہ تم ہم میں نہیں۔ تم ہم میں ہو۔ ہماری روح میں بستے ہو۔ سندھی ادب کے دل کی دھڑکنوں میں آج بھی دھڑکتے رہتے ہو۔ تاریخی اوراق میں جدیدی سندھی ادب کے منفرد شاعر، افسانہ نگار اور ڈراما نویس کے روپ میں موجو ہو۔ زندہ ہو تم اپنی تحریروں کے روپ میں۔ جب

Read more

ٹورانٹو میں، مذہب سائنس اور نفسیات، کی تقریب رونمائی

ڈاکٹر سہیل زبیری اور ڈاکٹر خالد سہیل کی مشترکہ تصنیف، مذہب سائنس اور نفسیات، کی تقریب رونمائی کے لیے 6 اگست کو ہم جنگلی گلابوں کے دیس، کیلگری سے عظیم جھیل اونتاریو کے ساحل پر آباد ٹورانٹو پہنچے تو درجہ حرارت 30 ڈگری سنٹی گریڈ تھا۔ ٹورانٹو میں ان دنوں خوب گرمی پڑ رہی ہے۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ جس دن زیادہ گرمی پڑے اس سے اگلے روز بارش یا بادل آ کر موسمی توازن بحال کر دیتے

Read more

ایک شام مجلس ترقی ادب کے نام

دس اگست کی شب کو جب بے مقصد فیس بک پر سکرولنگ جاری تھی تو اچانک نظروں کے سامنے مجلس ترقی ادب کا نام گزرا اور انگوٹھے نے سکرین کو وہیں پر روک لیا۔ ہلکے پیلے رنگ سے مزین یہ دعوت نامہ بارہ اگست کو مجلس ترقی ادب لاہور میں منعقد ہونے والے مشاعرے کے متعلق تھا جہاں ملک کے نامور شعراء نے اپنا کلام پیش کرنا تھا۔ اردو ادب سے وابستگی کا مطالبہ تھا کہ سیل رواں سی بہتی

Read more

شہباز گل، باغی یا محض بد زبان؟

شہباز گل نے اپنے ہر سیاسی مخالف کے ساتھ بدزبانی کی اور ایسی کی کہ پی ٹی آئی کے سارے بدزبانوں کو پیچھے چھوڑ گئے اور عمران خان کا دل اور دماغ بن گئے۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم

Read more

برسوں روپوش رہنے کے بعد سامنے آنے والے مصنف سلمان رشدی کون ہیں؟

مصنف سلمان رشدی، جنھیں امریکی ریاست نیویارک میں ایک تقریب کے دوران سٹیج پر آ کر ایک حملہ آور نے چاقو کے وار کا نشانہ بنایا گیا ہے، کو ان کے پانچ دہائیوں پر محیط ادبی کیرئیر کے باعث متعدد بار جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

Read more

آزادی اور بے وطنی کے بیچ پون صدی

آپ کا نیاز مند پیدا ہوا تو لہو کی لکیر کھنچے 17 برس گزر چکے تھے، بے گھری کے نشان ابھی باقی تھے۔ منٹو نے پہلے سے آزادی اور بٹوارے کی حکایت لکھ رکھی تھی، کچھ کے لئے سب لٹ گیا تھا اور کچھ کے لئے ’کھول دو‘ کی سکینہ تک رسائی کا پروانہ مل گیا تھا۔ پنجاب ہی نہیں، بنگال میں بھی بٹوارہ ہوا تھا۔ شرمندگی ہے کہ بنگال کے بٹوارے کی چبھن بہت بعد میں امیتابھ گھوش کو

Read more

قدیم فقہاء اور عشقیہ شعر و شاعری!

آج کل کے بعض ضرورت سے زیادہ نیک فضلاء کے ذہنوں میں یہ بات پیوست ہو گئی ہے کہ حسن، محبت، عورتوں سے متعلق عشقیہ گفتگو اور شعر و شاعری صرف لوگوں کے ایک گھٹیا گروہ تک محدود ہے، جو دین داری اور نیکی سے بہت دور ہے۔ حالانکہ متقدمین فقہاء اتنے خشک مزاج نہیں تھے جتنا کہ آج کے فقیہان ملت ہیں۔ چنانچہ آپ کو اسلامی تاریخ میں ایسے بہت سے فقہاء ملیں گے، جو اپنی علمی گہرائی اور

Read more

تاریخی سفرناموں کے متون کی بازیافت: ڈاکٹر روبینہ پروین کی عمدہ کاوش

اردو ادب میں سفرنامے کی صنف ہمیشہ بے اعتنائی کا شکار رہی ہے۔ مگر خوش قسمتی سے اب اس صنف کو چند ایسے ناقدین میسر آ گئے ہیں۔ جو اس صنف کی تخصیص کرتے ہوئے مسلسل تاریخی متون کی بازیافت کے عمل میں مصروف ہیں ان ہی ناقدین میں ایک اہم نام ڈاکٹر روبینہ پروین کا ہے۔ روبینہ پروین بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے شعبہ اردو میں درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ آپ کی دلچسپی کا موضوع

Read more

”لال سنگھ چڈھا“ کے پہلے پندرہ منٹ

”لال سنگھ چڈھا“ کے پہلے پندرہ ہی منٹ دیکھے ہیں، مگر یہ پندرہ منٹ کم از کم اتنا ضرور متعین کر رہے ہیں کہ ”لال سنگھ چڈھا“ ، ”فورسٹ گمپ“ سے کہیں زیادہ میچور سیاسی بیانیہ لیے ہوئے ہے۔ گولڈن ٹمپل مساکر، اندرا گاندھی کا قتل، ہندو سکھ فسادات، سکھوں کی امرتسر سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی، سروائیول کے لیے ایک عام فرد کی اپنے مذہبی تشخص سے دست برداری اور موب لنچنگ : یہ سب پہلو مل کر

Read more

توہین مقدسات اور دینی مدارس کا اپنے اساتذہ کے بارے میں رویہ

لاہور کے ایک دینی ادارے کے استاد کو گزشتہ دنوں توہین صحابہ و قرآن پاک کے گھناؤنے جرائم میں ملوث ہونے کی بنیاد پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے گرفتاری کیا، جس وجہ سے سوشل میڈیا پر ایک بحث کا آغاز ہوا ہے۔ مذہبی حلقوں میں عمومی طور پر اس کیس کو ایک سازش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ایک معروف دینی ادارے سے وابستہ سینئر استاد کیونکر

Read more

کیا سیکولر لادین ہیں؟

پاکستان میں سیکیولر لفظ کے بارے میں بہت سی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں یا پیدا کی گئی ہیں۔ پاکستان میں مذہب کے معاملے میں اختلاف رائے کی گنجائش تو ختم ہو ہی گئی ہے۔ اب پاکستان کو مذ ہبی ریاست بنانے والوں نے اس بحث کو بند کرنے کے اپنے نظریاتی مخالفین پر لادین سیکولر جیسا لقب لگا دیا ہے۔ دوسرے الفاظ میں انہیں مرتد قرار دیا جاتا ہے جس کے نتیجے میں جو لوگ پاکستان کو بطور سیکولر

Read more

پانی پر تیرتا بھنورا – فرخ حماد

وہ مجھے ہر دوسرے دن بس میں نظر آتا، اکثر ایک ہی نشست یا اس کے آس پاس کہیں بیٹھا۔ بس میں بیٹھتے ہی وہ اپنا بھورا بستہ اپنی گود میں رکھ لیتا اور اس میں سے آوازیں سننے والی تاریں برآمد کر کے کانوں میں گھسا لیتا۔ بظاہر وہ ایک باڈی بلڈر لگتا تھا مگر سورج کے سوا نیزے پر آئی گرمی میں بھی ایک اضافی شرٹ پہن کر آتا مبادا دھول سے بچا رہے۔ جس دن یہ اضافی

Read more

شہباز گل بمقابلہ سلیم صافی

پاکستانی سیاست کے روایتی انداز عوام کے سیاسی شعور اور طریق جد و جہد کی شفاف عکاسی کرتے ہیں۔ ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت کے رہنما کی گرفتاری نیوز میڈیا کے لیے کسی فیچر فلم کے ایکشن سین سے کم ثابت نہیں ہو رہی۔ بنی گالا سے ان کا اچانک غائب ہو جانا، اس واقعے کا الزام پولیس پر عائد ہو جانا اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اسے اغوا قرار دے دینا یہ سب باتیں

Read more

انتظار حسین: بدھا کے زمانے کا تخلیقی حسن پرست

”تمہارے یوں ملنے کا جرمانہ یہ ہے کہ جتنے دن میں یہاں برلن میں ہوں، تم میرے ساتھ رہو گے۔ بولو، منظور؟“ اردو ادب کی بستی میں یادگار قصہ کہانیاں متعارف کروانے والے اپنی طرز کے آخری تخلیقی آدمی انتظار حسین صاحب میرے سلام اور تجدید تعارف کے رسمی جملے ختم ہوتے ہی چہک کر گویا ہوئے تھے۔ جرمن اتحاد کے بعد متحدہ برلن میں سہ روزہ بین الاقوامی اردو سیمینار اپنی نوعیت کا اولین ادبی اجتماع تھا جس کا

Read more

برمنگھم میں راجہ انور کی کتاب ”بازگشت“ کی تقریب رونمائی

راجہ انور کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ ممتاز ترقی پسند دانشور، بہترین کالم نگار اور بہت ساری کتابوں کے مصنف ہونے کے علاوہ وہ ایک انقلابی اور نظریاتی سیاسی کارکن رہے ہیں۔ ان کے کالموں پر مشتمل ان کی نئی کتاب ”بازگشت“ کی تقریب رونمائی 6 اگست 2022 ء کو المہدی انسٹیٹیوٹ برمنگھم میں دوپہر ایک بجے منعقد ہوئی۔ تقریب کا اہتمام برمنگھم شہر کی مشہور علمی، ادبی اور ثقافتی تنظیم فانوس نے کیا تھا۔ عباس ملک اس

Read more

ہمارے ایک نوسرباز سے لٹنے کی کہانی

کہانی کو غور سے سن لیجیے۔ کل عصر کے وقت دو، تین مس کالز دیکھ کر ہم نے بیک کال کی تو ایک صاحب نے ”پنجابی اردو“ میں بہت اپنائیت اور محبت کے ساتھ اپنا نام عبد القدوس اور تعلق جہلم سے بتاتے ہوئے فرمایا کہ بندہ جماعت اسلامی کا رکن ہے اور فلاں فلاں ذمہ دار ہے اور حنیف اللہ ایڈوکیٹ، امیر جماعت اسلامی ضلع دیر بالا کے ساتھ ان کا تعارف ہے اور انہوں نے ہی آپ کا

Read more

رومن اردو؛ خاموش قاتل

انسان کی پہچان اس کی ثقافت، روایات اور رسوم کے ساتھ ساتھ اس زبان سے بھی ہوتی ہے جسے وہ عام زندگی میں روز مرہ کے معاملات حل کرنے کے لیے بولتا ہے۔ بحیثیت مسلمان، سب مسلمانوں کا عقیدہ ہے کہ دنیا کی مقدس ترین زبان عربی ہے کیونکہ یہی وہ زبان ہے جسے حضور ﷺ کی زبان مبارک سے ادا ہونے کا شرف حاصل ہوا اور یہی وہ زبان ہے جسے آخری آسمانی اور رہتی دنیا تک کے انسانوں

Read more

عمر بن عبدالعزیز ؒ اور ہمارے عہد کے حکمران

گزشتہ ہفتے ”شخصیات“ کے عنوان سے مولانا سید ابو الا علیٰ مودودی مرحوم کی کتاب کے مطالعے کا موقع ملا۔ اس کتاب میں مولانا کی منتشر تحریروں کو یک جا کر دیا گیا ہے۔ کتاب کے مرتین میں ہمارے محترم استاد پروفیسر خالد ہمایوں اور سمیع اللہ شامل ہیں۔ کتاب میں دوسرا مضمون اسلام کے سب سے پہلے مجدد عمر بن عبدالعزیز۔ ؒ سے متعلق ہے۔ جنھیں ہوش سنبھالتے ہی مصر کی گورنری ملی۔ بنی امیہ کے شاہی خاندان کی

Read more

منٹو کے افسانے بلاؤز کا تجزیہ

منٹو پر تنقیدی جائزہ تو نہیں البتہ تجزیہ ضرور کر سکتے ہیں۔ منٹو فحش نہیں تھا اور نہ ہی بد گو۔ وہ صرف سچ کا پرستار تھا یا سچ منٹو کا پرستار۔ ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر کسی لڑکی نے طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ بتائیں کہ افسانہ بلاؤز کا معاشرے سے کیا تعلق ہے۔ لاعلمی کے باعث وہاں کمنٹ میں موجود دوسری لڑکی نے اس بات کو مزاح میں اڑا کر ادھر ادھر کی چھوڑ کر رفع دفع کر

Read more

یورپ: جنت کی ٹکٹوں سے صنعتی انقلاب تک

عظیم الشان رومن سلطنت صدیوں پہلے ٹوٹ چکی ہے اور قسطنطنیہ میں موجود بازنطینی سلطنت بھی سیاسی اور انتظامی طور پر کمزور ہے۔ ادھر جرمنی کے کچھ علاقوں میں ہولی رومن ایمپائر قائم ہو چکی ہے۔ لیکن یورپ میں ابھی بھی ایک ایسی طاقت موجود ہے جس کا یورپ کے سیاسی اور بالخصوص مذہبی معاملات پر کافی گہرا اثر و رسوخ ہے۔ اور وہ طاقت موجود اٹلی کے شہر روم میں موجود مرکزی کیتھولک چرچ ہے، جو کے پورے یورپ

Read more

زہرہ جہانگیر: کوئٹہ میں خاتون پر ہونے والا قاتلانہ حملہ معمہ بن گیا، تحقیقات جاری

بلوچستان کے علاقے آواران سے تعلق رکھنے والی خاتون زہرہ جہانگیر کوئٹہ میں یونیورسٹی آف بلوچستان کے قریب گذشتہ بدھ کو ایک حملے میں زخمی ہوئی تھیں۔ اس حملے پر تحقیقات تاحال جاری ہیں۔

Read more

( 4 ) سید فخرالدین بلے اور شہزاد احمد کی نصف صدی پر محیط داستان رفاقت

This is the Part 4 which is the Last one Part of the article (ولادت:۔ 16۔ اپریل 1932۔ امرتسر) (وفات: یکم۔ اگست 2012۔ لاہور) شہزاد احمد کے 10 ویں یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر داستان گو : ظفر معین بلے جعفری مجلس ترقی ادب کے سربراہ کی حیثیت سے شہزاد احمد صاحب کی خدمات کا اعتراف نہ کرنا یقیناً نا انصافی ہوگی اور انہوں نے جس طرح چیلنج سمجھ کر اس ذمہ داری کو قبول کیا اور نبھایا

Read more

سیمیں کرن کے ناول ”اِک معدوم کہانی” کا اجمالی جائزہ

  سیمیں کرن نے جب اپنا ناول ”اک معدوم کہانی“ لکھنا شروع کیا، ابھی اس کے خط و خال طے ہو رہے تھے کہ کرونا شروع ہو گیا۔ اس طرح ناول کا آغاز بہت حد تک حقیقی حالات سے شروع ہوا کہ کرونا اس ناول کا حصہ ہے۔ تاریخ ؛اخباری، درسی اور ادبی کبھی ایک جیسی نہیں رہی۔ حکمرانوں نے ہمیشہ درسی تاریخ اپنی ضرورت کے تحت لکھوائی اور اپنی مدح میں لکھوائی۔ اخباری تاریخ حقائق کی حد تک تاریخ

Read more

بچوں کے لئے ناروے سے لکھی گئی دلچسپ کتاب کی دلچسپ روداد!

تب ایک ادبی پروگرام کی ذمہ داری سپرد تھی۔ امجد اسلام امجد صاحب نے ایک رابطے میں بچوں کے لئے لکھی گئی ایک کتاب کا ذکر کیا جو ناروے کے ایک لکھاری کی تخلیق تھی اور اس کی مقبولیت اور پسندیدگی یوں تیزی سے زبان زد عام ہوئی کہ دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر کی ان گنت زبانوں میں اس کے ترجمے ہونے لگے۔ امجد صاحب ان دنوں اردو سائنس بورڈ کے سربراہ تھے اور یہ کس طرح ممکن تھا

Read more

ایگوانہ کے ملکوں میں

فن اور شاعر ایسی طاقت ور قوتیں ہیں جو نا امیدی کی صورت حال میں امید کا دیا جلائے رکھتی ہیں۔ جس طرح چارلس ڈکنز کو پڑھے بغیر انیسویں صدی کے انگلستان کو سمجھنا مشکل ہے اسی طرح اگر آپ بیسویں صدی کے امریکا کو سمجھنا چاہیں تو اس کے تین عظیم ترین ڈراما نگاروں آرتھر ملر، یوجین اونیل اور ٹینی سی ولیمز کو پڑھے بغیر ایسا نہیں کر سکتے۔ یہ بات بحث طلب ہے کہ تینوں میں سب سے

Read more

ماسٹر سٹیفن پر اچٹتی نظر

میں نے جب اسے پہلی بار دیکھا تو وہ اب سے کچھ کم جوان تھا اور کسی روسی ناول کے کردار کی امریکی پیش کش لگتا تھا۔ جو اک ہجوم اپنے ساتھ لیے ہوئے تھا اور اردو کسی نئے انداز میں بولنے کی کوشش کر رہا تھا۔ وہ ہلکے رنگ کی جینز کے ساتھ گہرے رنگ کی شرٹ اور چوڑے فریم کی عینک پہنتا تھا۔ اس کے کان بالوں سے ڈھنکے تھے اور اب کی نسبت توند کچھ نکلی تھی۔

Read more

میں کیوں لکھتا ہوں؟

جدید دور میں ٹیکنالوجی کی ترقی نے جہاں پہ کئی مواقع پیدا کر دیے ہیں۔ وہاں پہ اس نے نئی نسل کو ایک خطرناک صورتحال سے دوچار کر دیا ہے۔ موجودہ دور میں جو ٹیکنالوجی ہم استعمال کر رہے ہیں۔ مثلاً موبائل فون، انٹرنیٹ، میڈیا خاص طور پہ سوشل میڈیا تو آج سے کئی سالوں پہلے مطلب پرانے زمانے میں یہ ٹیکنالوجی نہیں تھی۔ پرانے زمانے میں کسی دور دراز کے دوستوں، رشتہ داروں سے بات چیت خط و کتابت

Read more

محمود درویش: سلطانوں سے ٹکرانے والا درویش

(یہ تحریر 9اگست 2008ءکو محمود دوریش کے انتقال پر لکھی گئی تھی،) سُلطان بہت خوش ہے۔ جدید عربی شاعری میں سلطان کے باجبروت لفظ کو جبر ، ظلم ، استحصال اور نا انصافی کے استعارے کا درجہ دینے والا محمود درویش جا چکا ہے۔ پینتیس برس پہلے چلّی کے شاعر پابلو نیرودا کی وفات کے بعد 9اگست 2008ءکی صبح امریکہ کے شہر ہیوسٹن میں فلسطین کے ممتاز ترین شاعر محمود درویش کی موت دنیا بھر کے ان سب ادیبوں کے

Read more

”خواب گاہ میں ریت“ ( قدیم و جدید اسلوب کا ایک منفرد تجربہ)

  اردو شاعری کے جدید منظر نامے کے باب میں کہا جاتا ہے کہ ”برصغیر پاک و ہند میں جدید شاعری کا آغاز آزادی کے بعد ہوا“ ۔ شاعری کے اس نئے رنگ و آہنگ کو علی العموم ترقی پسند تحریک کے رد عمل کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس ردعمل کے نتیجے میں باقاعدہ ایک اور تحریک کا آغاز ہوتا ہے، جس کو ”جدیدیت“ کا نام دیا گیا۔ اس نئے رجحان یا تحریک کے زیر اثر کی جانے

Read more

لڑائی لڑتی قوم معاہدہ امن کر لے

موجودہ دنیا کی تاریخ میں جو رول دیگر اقوام کا ہے بالخصوص مغربی دنیا کا، ان کے اثر سے شاید ہی کرہ ارض کا کوئی کنارہ محفوظ ہو۔ دنیا کا کوئی علاقہ ایسا نہیں جو ان سے بالواسطہ یا بلا واسطہ متاثر نہ ہو۔ کہیں ان کی معاشی ترقی چھائی ہوئی ہے تو کہیں ان کی سیاسی ترقی کا بول بالا ہے اور ٹکنالوجی کے میدان کے تو وہ شہسوار بنے ہوئے ہیں۔ اس سے بڑھ کر یہ کہ جہاں

Read more

ادب پر فرائیڈ کے اثرات

ادب پر فرائیڈ کے اثرات میں اگر مغربی ادب کا جائزہ لیا جائے تو یہ اثرات انیسویں صدی میں نمایاں اور واضح صورت میں سامنے آتے ہیں۔ جن فکشن نگاروں نے فرائیڈ کا مطالعہ کر کے ان کے اثرات کو قبول کیا ان میں ڈی۔ ایچ۔ لارنس، جیمز جوائس، ورجینیا وولف، مارشل پروست، فلابیئر، موپساں اور ایملی زولا وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ نفسیات کے زیر اثر جو ادب تخلیق ہوا، اس کی مثالیں اگر عالمی ادب سے دیکھی

Read more

چوکیل بانڈا: آوارہ بادلوں کی سرزمین

خوبصورتی صرف خوبصورت آنکھ ہی دیکھ سکتی ہے اور وہ حسن جو آنکھ دیکھتی ہے اس کا احساس، جب تک رگ و پے میں سما نہ جائے وہ آپ کی یاداشت کا حصہ نہیں بنتا۔ خوبصورتی کے اس احساس سے لطف اندوز ہونے کے لئے ناظر کو اس منظر کا حصہ بننا پڑتا ہے۔ آنکھ اس خاص لمحے میں رنگوں کو ایک مخصوص زاویے سے اکٹھا کر کے دماغ کی تختی پر منتقل کر دیتی ہے، پھر اس منظر کو

Read more

ایک عام سے اہم آدمی کا قصہ

کئی برس پہلے جب میں ان سے پہلی بار حیدرآباد پریس کلب میں اتفاقاً ملا تو ان کی محبت اًمیز گفتگو مجھے لگاوٹ آمیز لگی۔درمیانہ سا قد ، بھرے بھرے کلے ، مائل بہ موٹاپا جسم ، گہری سانولی رنگت ، کٹیلی چمک دار سیاہ مونچھیں۔ میں نے ظاہری شخصیت دیکھ کر دل ہی دل میں اندازہ لگایا کہ یا تو یہ کوئی نیم متوسط وڈیرہ ہے جس نے اپنی پندرہ بیس ایکڑ زمین مستاجری پر دے رکھی ہے اور

Read more

کرانچی والا صحافی اختر بلوچ بھی چلا گیا

  کراچی کی تاریخ، ادب، علم، سماج، خواجہ سرا سمیت لیاری تک ہر پہلو پہ ریسرچ کرنے والا محقق، صحافی اختر بلوچ ہم سے دور چلا گیا۔ یہ اس زمانی کی بات ہے جب حیدرآباد پریس کلب سندھ کا سیاسی ہائیڈ پارک تھا کراچی پریس کلب کے سامنے ابھی مظاہروں کا رواج نہیں پڑا تھا اور نہ ہی ملک کے دارالحکومت اسلام آباد میں کسی پریس کلب کا رواج تھا حیدرآباد پریس کلب کے سامنے صبح سے شام تک احتجاجی

Read more

یہ قصہ کیا ہے معنی کا – پاکستانی اقوام کا مشترکہ تنقیدی اثاثہ

ڈاکٹر ناصر عباس نیر نے اردو تنقید کو تخلیقی روش پر ڈال دیا ہے۔ ان کی تنقید پڑھتے ہوئے جہاں کسی فن پارے کی حیثیت کا تعین ہوتا ہے وہیں اس فن کی تاریخ اور اس کے ارتقا کا عمل بھی اجاگر ہونے لگتا ہے۔ اس طرح ان کی تحریر مسلسل انکشافات کا باعث بنتی ہے۔ ان کے تنقیدی مضامین پر مشتمل کتاب ”یہ قصہ کیا ہے معنی کا“ اپنے قاری کو سوچ کی ایک نئی راہ پر ڈال دیتی

Read more