راشن بانٹنے والوں کو ساتھ میں ”کنڈوم“ بھی ضرور بانٹنے چاہیں
رمضان المبارک کی آخری ساعتیں چل رہی ہیں، ان مبارک گھڑیوں کی برکات کو سمیٹنے کے لیے سیٹھ لوگ غریب غربا میں راشن تقسیم کر رہے ہیں، نیکیوں پر بھی امراء کی اجارہ داری قائم ہے عجب دستور دنیا ہے؟ آخر کچھ تو وجہ ہوگی نا کہ پھیلے ہاتھ بڑھتے چلے جا رہے ہیں، ہر جگہ پر پھیلے ہاتھوں کا ہجوم لگا ہوتا ہے اور ان میں بچے، بوڑھے، ناتواں و ضعیف سبھی شامل ہوتے ہیں۔ یہ بچے انہی والدین
Read more










































































