سٹریٹیجک ڈیپتھ
ہمارے خاندان کا نوکری کا سفر فوج سے شروع ہوا، جو مُجھے بتایا گیا اُس کے مطابق خاندان میں سے جو پہلا بندا فوج میں بھرتی ہوا وہ میرے دادے ولی داد کا بھائی غلام محمد تھا۔ یہ وہی غلام محمد تھا جِس کا بیٹا انگریزی فوج سے میجر کے عہدے سے پینشن ہوا اور میجر قدرداد کے نام سے مشہور ہوا۔ میرے چاچے تائے سارے فوجی ملازم تھے اور ہیں۔ دادوں سے فوجی نوکری کا سفر شروع ہوا جو
Read more










































































