سہیل پرواز اور ڈھاکہ کے دکھ

سہیل پرواز کا شمار اردو ادب کے نمایاں اور معروف ادیبوں میں ہوتا ہے۔ جن کی اب تک تین کتب ”ڈھاکہ! میں آؤں گا، جو تنہا کر گئی مجھ کو“ اور ”ادھر ڈوبے ادھر نکلے“ سامنے آ چکی ہیں۔ سہیل پرواز آغا جی کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ وہ ایک ریٹائرڈ آرمی افسر ہیں۔ لیکن وہ ایک آرمی افسر کی بجائے ایک ادیب کی حیثیت سے بھی جانے جاتے ہیں۔ سہیل پرواز کا ناول ڈھاکہ! میں آؤں گا، ایک

Read more

فیصل آباد، کج روی، آوارگی، لائل پور

گزشتہ دنوں سرکاری فرض کی بجا آوری کے لیے تعلیمی بورڈ، فیصل آباد پہلی دفعہ جانا ہوا۔ جھنگ روڈ، ہوائی اڈے کے پاس شہر کے ایک کونے میں جانا ایسے ہی ہے، جیسے ایک شہر سے دوسرے شہر کا سفر۔ دفتر داخل ہوتے ہی بلند و بالا عمارت کی پیشانی پر جلی حروف میں لکھے بورڈ کے نام میں کج روی دیکھ کر ذہن کو عجیب سا جھٹکا لگا۔ ہر ڈویژن کے تعلیمی بورڈ پر دُرست عبارت ایسے لکھی ہوئی

Read more

بیانیات کے دو تَصَوُّرات کے تحت ایک مطالعہ

  یہاں، اس مضمون میں، یہ دِکھانا مطلوب ہے کہ کیا غزلیہ اشعار اور افراد پر بیانیات/نیراٹالوجی کے دو تصورات: دِکھانا (Showing) اور بتانا (Telling) ، مُنطبِق ہو سکتے ہیں یا نہیں؟ تو سب سے پہلے ہم کہانی بیان کرنے کے دو فنی حربوں، دِکھانا اور بتانا کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں؟ ”ان بابا جی کی عمر چار سو برس تھی۔ ستّر برس میں کایا پلٹ کرتے تھے۔ اس طرح کہ چھ مہینے تک ایک کوٹھڑی میں

Read more

دمشق پر باغیوں کا قبضہ

  1984 میں اپنی وفات سے چند ہفتے قبل فیض احمد فیض اسلام آباد تشریف لائے تھے۔ اتفاق سے وہ جتنے دن یہاں قیام پذیر رہے میری ان سے روزانہ اور طویل ملاقاتیں رہیں۔ ان ملاقاتوں کی بدولت میں نے بہت کچھ سیکھا۔ ان کے انتقال کے بعد اکثر یہ سوچتا رہا کہ شاید دنیا سے رخصت ہونے سے قبل وہ اپنے دل میں چھپائے خیالات برملا بیان کردینا چاہ رہے تھے۔ بہرحال اسلام آباد تشریف لانے کے پہلے دن

Read more

ٹھوکر کامیابی کا پہلا سبق ہوتی ہے

  ٹھوکر کسی پتھر سے اگر کھائی ہے میں نے منزل کا نشاں بھی اسی پتھر سے ملا ہے کہتے ہیں کہ ٹھوکر وہ نعمت ہوتی ہے جو ہمیں دیکھ بھال کر چلنے کا سبق دیتی ہے۔ ایک تو راستے کی رکاوٹوں اور مشکلات کا پتا چل جاتا ہے اور سب سے بڑھ کر ایسی صورت میں سنبھالنے والے اور چھوڑنے والے ہاتھوں کی پہچان بھی ہو جاتی ہے۔ زندگی میں ٹھوکریں سب کو کہیں نہ کہیں ضرور لگتی ہیں

Read more

اچھے دوست زندگی میں جنت سے کم نہیں

دور حاضر ہو یا گزرے ہوئے پل۔ انسانوں سے یہ دنیا بھری ہوئی تھی اور بھری پڑی ہے۔ کیا سمجھا جائے سچائی دم توڑ چکی ہے۔ سچے دوست اور ساتھی نہیں ملتے۔ سیانے بات کرتے ہیں میاں ڈھونڈنے سے تو خدا مل جاتا ہے۔ جو فاصلے کی صورت میں اربوں میل دور مگر انسان کی شہ رگ سے بھی قریب ہے تو پھر اس کی مخلوق جو ہزاروں نہیں بلکہ کروڑوں میں موجود ہے۔ تو اس میں ہمیں کوئی بھی

Read more

کیا پختون من حیث القوم مجرم ہیں؟

پاکستان کے نام میں لفظ ”ا“ افغانوں کی مملکت پاکستان میں ان کی موجودگی بلکہ ملکیتی حصہ داری کی طرف واضح اشارہ ہی نہیں بلکہ ایک اٹل حقیقت ہے۔ یہی افغان افغانستان میں فارسی بانوں، پشتونوں، ازبک، تاجک اور دیگر کئی قومیتوں کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔ کیونکہ آج بھی من حیث القوم وہ خود کو افغان کہتے چلے آ رہے ہیں۔ تاریخی طور پر سابقہ شمال مغربی سرحدی صوبہ آج کا خیبر پختونخوا افغانستان کا حصہ تھا۔ جو

Read more

باپ کے گھر کی چابی

کہانی: لیانا ڈسکالووا (بلغاریہ) مترجم: جاوید بسام (کراچی) سات بار ناپیں، ایک بار کاٹیں، ایک مشہور روسی کہاوت ہے۔ کیوں کہ اگر غلطی ہو جائے تو اس کا سدباب ممکن نہیں، دوسرے لفظوں میں کوئی قدم اٹھانے سے پہلے ہر طرح سے سوچ لیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ صحیح عمل کر رہے ہیں۔ مگر لڑکے؟ کیا بے صبرے لڑکے یہ کرتے ہیں؟ ایک دن پیٹرچو نے گھر سے بھاگنے کا فیصلہ کیا۔ اسے کہاں اور کیسے

Read more

مایوسی پھیلانے والے ہم لوگ – مکمل کالم

نہ جانے کیوں میرا خیال ہے کہ ہم اپنی کچھ زیادہ ہی مذمت کرنے لگ گئے ہیں۔ ممکن ہے یہ خیال غلط ہو، کیونکہ جس معاشرے میں ایک شادی شدہ عورت کو اُس کی ساس اور گھر والے مل کر مار ڈالیں اور پھر اُس کی تکہ بوٹی کر کے غائب کر دیں، اُس معاشرے کے بارے میں یہ کہنا کہ سب کچھ برا بھی نہیں ہے، خاصی غیر مقبول بات ہے۔ اور پھر یہ تو صرف ایک مثال ہے،

Read more

پنجاب کٹہرے میں: کتاب پر تبصرہ

یہ ایک شاندار کتاب ہے جس کا ٹائٹل محاورے کی زبان میں صرف ٹپ آف آئس برگ ہے۔ علم و تاریخ، تجزیہ و زاویہ نظر کا ایک خزانہ ہے۔ آپ کئی دفعہ کتاب رکھ کر سوچنا شروع کر دیں گے اور کئی دفعہ سوچتے سوچتے دوبارہ اٹھائیں گے۔ کئی دفعہ تو آپ کو مصنّف پر شدید غصہ آئے گا لیکن جلد ہی وہ غصہ پاکستان کے تعلیمی اداروں کے سلیبس بنانے والے اور کاسہ لیس تاریخ دانوں کی طرف منتقل

Read more

سیاست اور بچے

پاکستان میں رہتے ہوئے ایک بات تو یقینی ہے کہ کوئی بھی محاورہ، بات، ضرب المثل کسی بھی وقت رد ہو سکتی ہے۔ دہائیوں تک لوگ یہی کہتے اور عمل کرتے آئے ہیں کہ بچوں کا سیاست سے کیا علاقہ۔ باپ، ماں، بھائی، بہن، چچا یا خاندان کے دیگر لوگ اگر کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتے بھی ہیں تو ان کے بچے گلی محلے میں ہوں، گاؤں میں یا سکول میں، اس کے اثرات سے ہمیشہ محفوظ رہے۔ سیاستدان

Read more

سب ماں باپ عظیم نہیں ہوتے

انیقہ کی نندوں نے اس کے ہاتھ پکڑ رکھے تھے، ساس نے بازو، شوہر کے ہاتھ میں بیلٹ تھی جس سے وہ اس کی ٹانگوں پیٹ اور بازو پہ وار کر رہا تھا۔ سسر ہاتھوں اور لاتوں سے مار رہا تھا۔ یہ سب دیکھ کر میرے پاؤں تلے سے زمیں نکل گئی۔ آنکھوں کے آگے اندھیرا چھا گیا کیونکہ ایسا کبھی ہوا ہی نہیں تھا۔ میری بیٹی نے کبھی بتایا ہی نہیں تھا کہ جنید اس پہ تشدد کرتا ہے۔

Read more

بچوں کا وزنی بستہ اور چھینا گیا بچپن

اس کی عمر لگ بھگ آٹھ سال ہوئی ہو گی، وہ گاڑی سے اترنے کی کوشش کرہاً تھا مگر اس کا بھاری اسکول بیگ اس کے لیے مشکل پیدا کر رہا۔ مجھ جہاں اس پر ترس آ رہا وہیں اس نظام پر حیرانی بھی جس نے اس کے کاندھوں پر اس چھوٹی سی عمر میں اتنا وزن لاد دیا۔ یہ آج کا نہیں بل کہ روز کا قصہ ہے۔ میں روز چھوٹے چھوٹے بچوں کو خود سے وزنی اسکول بیگ

Read more

خانگی زندگی کے بڑھتے مسائل

آج کل فیملی کیسز کی تعداد عدالتوں میں بہت بڑھ گئی ہے۔ شادی کے چند دن بعد ہی طرح طرح کے مسائل لے کر میاں بیوی ہم وکیلوں کی جیبیں بھرنے آ جاتے ہیں۔ آج ایک مقدمہ میں گھنٹوں دونوں میاں بیوی کو یہ سمجھاتی رہی کہ شادی شدہ زندگی میں مسائل ہوتے ہیں۔ لیکن ہر مسئلہ ہمیشہ نہیں رہتا۔ شادی کو صرف چھ ماہ ہوئے ہیں۔ اتنے کم وقت میں ایک دوسرے کو حتمی طور پر چھوڑ دینے کا

Read more

نیلسن منڈیلا: نسلی عصبیت کے خلاف جدوجہد کرنے والا عظیم انسان

موت انسانی عظمت کو چار چاند لگا دیتی ہے۔ جو انسان اپنی زندگی میں جتنا مشہور ہوتا ہے، بعد از مرگ اس کی شہرت اس سے زیادہ ہو جاتی ہے۔ جو خوبیاں اس کی زندگی میں پنہاں ہوتی ہیں، اس کا ذاتی کردار اسے انمول اور انمٹ بنا دیتا ہے۔ یہ ساری باتیں جنوبی افریقہ کے سابق صدر، عظیم عالمی حریت پسند، مدبر، مصالح اور عظیم انسان نیلسن مینڈیلا پر پوری طرح صادق آتی ہیں۔ 5۔ دسمبر 2013 ء کو

Read more

بیٹی کا جنازہ

ہمارا ایک ہی بیٹا ہے حاجی صاحب، اس کے سارے ارمان پورے ہونے چاہیے۔ شیخ صاحب آپ فکر ہی نہ کریں، ہم اپنی بیٹی کی شادی بہت دھوم دھام سے کریں گے۔ حنا کے ابو نے سلامت کے باپ کو تسلی دی۔ اچھا تو پھر حق مہر کی بات ادھر ہی فائنل کر لیں، وہ نہ ہو ہم بارات لے کر آئیں اور آپ بھاری ڈیمانڈ رکھ دیں۔ سلامت کے باپ نے حق مہر کے قصے کو یہیں لپیٹنا چاہا۔

Read more

راکھ جس سے ہمارے چہرے آج تک سیاہ ہیں

بعض لکھاریوں کو خدا ایسا زور قلم عطا کرتا ہے کہ ان کی تخلیقات انسان بارہا پڑھنے پر مجبور ہوجاتا ہے۔ مستنصر حسین تارڑ کا شمار بھی ایسے لکھاریوں میں ہوتا ہے۔ مستنصر حسین تارڑ اپنے سفر ناموں کی وجہ سے مشہور ہیں مگر ان کے تخلیق شدہ ناول بھی بہت دلچسپ و حیران کن ہیں۔ مستنصر حسین تارڑ کا ناول ”راکھ“ اس قدر شاندار ہے کہ اس ناول کو بار بار پڑھنے کا دل چاہتا ہے۔ اس ناول کا

Read more

ہماری سڑکیں میدانِ کارزار اور بے گناہوں کی مقتل گاہ ہیں

میں ٹوکیو کے علاقے کوشی گایا میں اپنے ہوٹل کے سامنے فٹ پاتھ پر کھڑا ارد گرد کے مناظر دیکھ رہا تھا کہ ایک کار میرے سامنے آ کر رک گئی۔ ڈرائیور نے میری طرف دیکھا اور اشارہ کیا کہ میں سڑک کراس کر لوں۔ میں نے اشارے سے اُسے بتایا کہ میں کہیں نہیں جا رہا ۔ اس نے میری طرف ہاتھ لہرایا اور آگے بڑھ گیا۔ تھوڑی دیر بعد دوسری کار بھی میرے سامنے رُکی تو اس کا

Read more

افسانوی مجموعے ”انگارے“ کا موضوعاتی مطالعہ

اردو ادب کے فروغ کے لئے بہت سی تحریکوں نے اپنا حصہ ڈالا ہے جس میں ایک نمایاں نام ترقی پسند تحریک کا ہے۔ ترقی پسند تحریک رومانوی تحریک کی ضد تھی۔ اس کا بنیادی طور پر آغاز اس وقت ہوا جب لوگوں نے زندگی کے مادی وجود سی نجات حاصل کر کے تخیل کی دنیا میں قدم رکھنا شروع کیا اور اپنے اصل سے غافل ہو گئے۔ ہندوستان میں قومی بیداری کی جو لہر آئی وہ دراصل 1917 میں

Read more

فلموں کو دیکھنے کا ایک مختلف زاویہ : اینیمل اور کبیر سنگھ

”فلم وہ نہیں جو لوگوں کی تفریح کا باعث ہو بلکہ فلم وہ ہے جو لوگوں کو تدبر پر مجبور کرے۔“ یہ بات روسی لکھاری میکسم گورکی نے ایک فلم پریمیئر سے واپسی پر کہی۔ ویسے تو اب فلمیں محض تفریحی مقاصد کے لیے بنائی اور دیکھی جاتی ہیں لیکن فلم کے مزید کئی مقاصد ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یہ کہنا غلط نہ ہو گا کہ سینما کو میچور یا سنجیدہ شائقین درکار ہیں۔ یہاں سنجیدگی سے مراد

Read more

سول نافرمانی، کس کے خلاف؟

عمران خان کے ان مطالبوں میں تو کوئی غلط بات نہیں ہے کہ 9 مئی اور اب 26 نومبر کے واقعات کے بعد گرفتار شدہ سیاسی کارکنوں و لیڈروں کو رہا کیا جائے۔ یا یہ کہ انتخابات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا اہتمام ہو تاکہ ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہو سکے۔ لیکن وہ شرائط میں لپیٹ کر مطالبے کر کے اور سیاسی مکالمہ کی بجائے ’سٹیک ہولڈرز‘ سے بات چیت کے نام پر مصالحت و مفاہمت کا راستہ

Read more

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات اور ہونہار سکالرشپ پروگرام!

مریم نواز شریف کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ سنبھالے کم و بیش 10 ماہ ہو چلے ہیں۔ مسلم لیگ (ن) نے جب مریم نواز کو وزارت اعلیٰ کے منصب کے لئے نامزد کیا تب صحافتی اور سیاسی حلقوں میں یہ خبر خاص طور پر زیر بحث آئی تھی۔ ناقدین نے اس نامزدگی کو خوب ہدف تنقید بنایا۔ سیاسی مخالفین کی تنقید سے قطع نظر، بہت سے سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ پنجاب جیسے اہم اور بڑے صوبے کے

Read more

ضلع کرم اور پاراچنار کی صورتحال کا پس منظر

ضلع کرم، خاص طور پر پاراچنار، پاکستان میں ایک حساس علاقہ ہے، جو طویل عرصے سے فرقہ ورانہ تنازعات کا شکار رہا ہے۔ بدقسمتی سے، زیادہ تر لوگ اس علاقے کی تاریخی اہمیت اور پس منظر سے ناواقف ہیں، جس کی وجہ سے موجودہ حالات کو سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ضلع کرم ابتدا سے پختونوں کا علاقہ رہا ہے، جہاں بنگش قبیلہ آباد تھا۔ 16 ویں اور 17 ویں صدی میں صفوی سلطنت کے قیام کے بعد ، صفویوں

Read more

اوسلو میں فرگنر پارک کی سیر

آج میرا یہاں آخری دن تھا۔ کل میں لکسمبرگ واپس جا رہا تھا۔ آج ہم یہاں فرگنر پارک دیکھنا چاہتے تھے۔ یہ اوسلو کے جنوبی ضلع میں واقع اوسلو کا سب سے بڑا پارک ہے۔ جو 32 ہیکٹر رقبہ پر مشتمل ہے۔ یہ سیاحوں کے لیے رات دن ہر وقت کھلا رہتا ہے اور اسے دیکھنے کے لیے کوئی ٹکٹ بھی نہیں ہے۔ اس پارک کی شہرت کی اصل وجہ اس میں موجود گسٹووائج لینڈ سکلپر پارک ہے۔ جہاں گسٹو

Read more

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی

سب کچھ اتنا سادہ نہیں ہے جتنا بتایا جاتا ہے۔ غالب جیسا عالی دماغ پریشاں ہے کہ جب موت کا ایک دن معین ہے تو نیند کا نہ آنا چہ معنی۔ دو سوال ہیں کہ سوچنے والوں کو پریشان رکھا کرتے ہیں۔ ایک یہ کہ ہم یہاں کیوں ہیں؟ کیا کرنے آئے ہیں؟ دوسرا سوال کہ کہاں جائیں گے؟ یہاں جب آنکھ بند ہوگی تو کہاں کھلے گی؟ علت و معلول کے روز مرہ کا عادی دماغ وجہ تو پوچھتا

Read more

مولانا فضل الرحمن 73 کے آئین کے تناظر میں

قانون سازی کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ کھلی ڈھلی بحث و تکرار کے بعد دلائل سے کسی ضابطے کو قوم کے لیے مفید ثابت کر کے ریاستی ”دستور“ کا حصہ بنایا جائے۔ جسے چھپ چھپا کر راتوں رات ہوشیاری، چالاکی، دھونس، دھاندلی، زور، زبردستی یا پھر مکاری کے ساتھ پاس کروانے کی کوشش کی جائے وہ ”ڈاکہ“ تو کہلوا سکتا ہے لیکن کسی مہذب ریاست کا ”دستور“ نہیں ہو سکتا ۔ دنیا بھر کے قانون ساز ادارے دیگر اداروں

Read more

بندر، ٹائپ رائٹر اور فسانۂ عجائب

کبھی کبھی تو غیب سے ایسے نادر مضامین خیال میں آتے ہیں کہ ہم خود دنگ رہ جاتے ہیں۔ زبان و ادب کی حد تک تو یہ بات قابلِ فہم ہے کہ ہم اس میدان کے شہ سوار ہیں اور اس دشت کی سیاحی میں ایک عمر گزری ہے لیکن جب سائنس کے اسرار بھی ہم پر کھلنے لگتے ہیں اور لبوں پر سائنس کے ’ایجادِ بندہ‘ نظریات جاری ہو جاتے ہیں تو اپنے ذہنِ رسا پر رشک کرنے کے

Read more

خواتین کے خلاف ہر قسم کے امتیازی سلوک کے خاتمے کا کنونشن

خواتین کے خلاف ہر قسم کے امتیازی سلوک کے خاتمے کا کنونشن وہ کنونشن ہے جسے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 1979 میں منظور کیا تھا۔ اسے خواتین کے حقوق کے لیے بین الاقوامی بل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ یہ 30 مضامین اور تمہید پر مشتمل ہے۔ کنونشن پر دستخط کرنے سے ریاستیں اپنی اپنی ریاستوں میں کنونشن نافذ کرنے کی پابند ہو جاتی ہیں۔ وہ ریاست اور معاشرے کے اندر خواتین کے خلاف امتیازی سلوک

Read more

مقبول سیاست کا چلن: سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں

روایتی سیاست دانوں سے تنگ عوام ان کی جگہ اچھے سیاست دانوں کو موقع دینے کی بجائے متبادل کے طور پر شہرت یافتہ مزاحیہ اداکاروں، کھلاڑیوں یا ٹی وی، اور فلمی شخصیات کا انتخاب کرتے ہیں۔ یہ انتخاب اُردو محاورے ”اپنے پاؤں پَر کُلہاڑی مارنے“ کے مترادف اور ”سو اپنے آپ کو برباد کر کے دیکھتے ہیں“ والا معاملہ ہے۔ اس سے ملک، اداروں اور معیشت و معاشرت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچتا ہے۔ مقبول لیڈرز خواب دکھاتے ہیں کہ:

Read more

کیا اتفاق واقعی اتفاق ہے؟

صبح کے دس بج رہے تھے۔ میں دفتری انتظار گاہ میں بیٹھا، اخبار پلٹ رہا تھا۔ ایک دفتری داخل ہوا اور بتایا کہ اب آپ کی باری ہے، آپ میٹنگ روم میں تشریف لے جائیں، دائیں طرف تیسرا کمرہ ہے۔ برآمدے میں مختلف دروازے تھے، جن کے باہر ان دفاتر کے عہدیداروں کے نام نہ تھے بلکہ عُہدوں کے نام تھے۔ اُس برآمدے میں فرد کچھ نہ تھا، منصب کی اہمیت تھی۔ تیسرے دروازے کے باہر دیوار پر میٹنگ روم

Read more

جشن پنجاب جس میں پنجاب کی ثقافت نہیں تھی

ثقافت کسی کی معاشرے یا تہذیب کا چہرہ ہوتی ہے، اس سے اُس معاشرے کے رہنے والے لوگوں کے رہن سہن، رسم و رواج کی عکاسی کی جاتی ہے، دنیا بھر میں لاکھوں تہذیبیں موجود ہیں ان میں سے کئی فنا ہو چکی ہیں جن کے آثار دنیا بھر میں اب بھی محفوظ ہیں، پاکستان میں ہڑپہ، موہنجوداڑو، اور بدھ مت کی قدیم ترین تہذیبوں کی باقیات اب بھی محفوظ ہیں، ہر تہذیب کی ایک ثقافت ہوتی ہے جو اس

Read more

پھر کسی شخص کی یاد آئی ہے

ہمارے مورث اعلیٰ کا تعلق ضلع نگر کی قدیم اور اولین آبادی گاؤں چھپروٹ سے ہے۔ ہمارا قبیلہ اب بھی ”ممورے“ کے نام سے ایک کثیر تعداد میں آباد ہے۔ جب خاندان کے افراد کی تعداد کچھ بڑھ گئی تو میرا دادا عون علی رابٹ بالا تبدیل ہو گئے اور مدتوں یہاں رہنے لگے۔ آس پاس سبھی رشتہ دار تھے۔ گھر کے ساتھ امام باڑہ گاہ تھی۔ قریبی نہر میں صاف شفاف پانی بہتا رہتا تھا۔ میوہ جات کی فراوانی

Read more

دسمبر وہ نہیں آیا۔

دسمبر کبھی خوبصورت ہوا کرتا تھا۔ یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم خوبصورت تھے۔ جاڑا تب اچھا لگتا تھا جب ہمیں گرم کپڑے پہننے کا شوق تھا۔ تب برفباری دیکھنے دور راز نکل جایا کرتے تھے۔ سفر جتنا مرضی کٹھن ہوتا راستے خوبصورت لگتے تھے۔ ان دنوں خزاں کا موسم اور پیلے پتے سب رنگوں کو مات کرتے دکھائی دیتے۔ ہم پہاڑوں پر پیلے اور زردی مائل پتے گھنٹوں دیکھتے رہتے۔

Read more

صورتِ حال: جھوٹ اور گھمنڈ کا پھندا

میری ناسازیِ طبیعت کے باعث دو کالم ناغہ ہو گئے اور اِس دوران میرا پیارا وطن ایک سخت آزمائش سے گزر گیا۔ دراصل اِس وقت ہمارے عوام جھوٹ اور دَغابازی کے اژدہوں سے ڈسے جا رہے ہیں۔ تاریخ میں بار بار اَیسا ہوا ہے کہ جھوٹ کا پھندا کچھ عرصے بعد موت کے پھندے میں تبدیل ہو جاتا ہے اور قوموں کی قومیں تباہی کے دہانے تک پہنچ جاتی ہیں۔ بیسویں صدی کی چوتھی دہائی میں شعلہ بیاں ہٹلر نے

Read more

بوسے عارض گلفام کے

پچھلے برسوں ایک” ایتھے۔ چُمّی۔ اوتھے۔ ٹھا“ قسم کی جسٹس جاوید اقبال کی ایک نیب زدہ ویڈیو ریلیز ہوئی تو ایک شعر ہر قسم کی وردی، بے وردی، انصافی انتظامی بیوروکریسی کے ممبران، یہ کم بخت مردوے سرکاری اہل کار ایسے اللہ لوگ ہیں کہ جیسے سیٹھوں اور سائلین بے بساط سے بے دھڑک رشوت اور بخشش مانگتے ہیں ویسے ہی عفت مآب بی بیوں سے چمیاں بھی مضطر خیر آبادی کی سی معصومیت سے مانگ لیتے ہیں۔ یہ نہیں

Read more

گورکھ دھندا

ثانیہ کو اپنی ادھوری کہانی مکمل کرنا تھی۔ وہ بخوبی جانتی تھی کہ وہ جمال احمد کے لیے اتنی اہم تو نہ تھی کہ تعلق ٹوٹنے سے اسے کوئی فرق پڑتا مگر کیا اتنی غیر اہم تھی کہ اسے کوئی فرق ہی نہ پڑتا، یہ سوال اسے اندر ہی اندر کھائے جا رہا تھا۔ ان کی گفتگو انسانی ذہن کی وسعتوں میں سمانے سے قاصر اعداد و شمار اور علامتوں کے انوکھے تال میل کا روپ ڈھالتی، روشنی کے موتیوں

Read more

دل کے رشتے

کینیڈا میں مقیم لاہور کی انجینئرنگ یونیورسٹی کے گریجوئیٹس نے چوبیس نومبر دو ہزار چوبیس کو اپنے سیمینار میں مجھے دعوت دی کہ میں ذہنی صحت کا انسانی رشتوں سے کیا تعلق ہے؟ کے حوالے سے اپنے خیالات و نظریات کا اظہار کروں۔ میں نے وہ دعوت بخوشی قبول کی۔ میں اپنی تقریر کا خلاصہ آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتا ہوں۔ (1) ایک ماہر نفسیات نے بستر مرگ پر لیٹے ایک ہزار مردوں اور عورتوں سے پوچھا آپ

Read more

 2024 عمران سیریز۔ ناول

لمبی بیضوی میز کے گرد وہ سب افراد مکمل خاموشی سے بیٹھے تھے۔ ان میں سے کوئی بھی پہلے بات شروع کرنے کی خواہش نہیں رکھتا تھا۔ ایک مقتدرہ نے انہیں مختلف عوامی شعبوں سے تعلق رکھنے والے ماہرین کے طور پر بلایا تھا۔ ان میں ٹی وی ہوسٹ اور سوشل میڈیا کے ماہرین بھی شامل تھے۔ رپورٹر اور پروفیسر بھی۔ سائنس اور اقتصادیات سے تعلق رکھنے والے نمایاں نام بھی۔ سیکرٹ سروس کے پرانے ممبر بھی عوامی حیثیت سے

Read more

پاکستان بھارت کرکٹ یا دشمنی: فیصلہ کون کرتا ہے

پاکستان انڈیا ٹاکرا جیو، اے آر وائے پہ میچ سے ایک دن پہلے شعیب اختر، ہربھجن سنگھ کی لڑائی، ہر ایک بال پہ جان جانے کا ڈر۔ اس سارے عمل میں میڈیا ایک ایسے بیانیے کو فروغ دیتا ہے جو قومی فخر سے زیادہ نفرت کو ہوا دیتا ہے۔ یہ سوال اکثر ذہن میں آتا ہے کہ میڈیا ایسا کیوں کرتا ہے؟ کیا یہ صرف قومی فخر کو اجاگر کرنے کی کوشش ہے؟ جواب یہ ہے کہ (ریٹنگز اور مالی

Read more

پختونوں کے ساتھ تحقیر آمیز سلوک کیوں؟

چاروں صوبوں کی زنجیر، بے نظیر بے نظیر۔ ماضی کا یہ مقبول نعرہ ہمیں اب کیوں نہیں سننے کو ملتا؟ پیپلز پارٹی جیسی وفاقی جماعت کیوں ایک صوبائی سطح کی پارٹی بن کر رہ گئی ہے۔ کیونکہ ہماری اسٹیبلشمنٹ کو قومی اتحاد سوٹ ہی نہیں کرتا، نہ ہی قومی سطح کا لیڈر۔ چاہے وہ ذوالفقار علی بھٹو ہو، بے نظیر شہید ہو، نواز شریف ہو یا عمران خان۔ جو بھی لیڈر ذرا قد کاٹھ نکالے گا، دو تہائی اکثریت کی

Read more

اقوام کی بدحالی کے ذمہ دار نوآبادیاتی ادارے

ادارے سسٹم یا نظام کو جنم دیتے ہیں۔ یہ سِسٹم ہی ایسا ہے، ہمارا سِسٹم ہی خراب ہے۔ موجودہ دور میں ادارے کی اصطلاح نے بھی دنیا بھر میں داد سمیٹی۔ نظام اور ادارے کے بیانئیے سنتے اور دہراتے ہوئے کئی نسلیں گزر گئیں۔ لیکن یہ نظر نا آنے والا سِسٹم جو انسانی زندگی اور انسانی اقدار و منزلت کو کسی خاطر میں نہیں لاتا اور خود کو (institutions are larger than life) کہلواتا ہے ہمارے پورے معاشرے پر کیوں

Read more

زوالِ صبح: دفتر جاتے ہوئے صبح کا منظر

گلی کے نکڑ پر کوڑے کے ڈھیر کو ٹائروں تلے روندتی وین اب سیدھے ہاتھ مڑنا چاہتی ہے لیکن سرعت انزال سے جنم لینے والی مخلوق مین گلی میں اتنی سرعت سے گزر رہی ہے کہ ڈرائیور کو کمانڈو ایکشن کر کے وین کو ایک دم آگے بڑھانا پڑ رہا ہے۔ لیکن آگے کھمبا ہے جس پر ایک نیلے پوسٹر میں ”زبر ناف“ تک برہنہ مرد اپنے پیٹ پر ابھری ہوئی چھ عدد بوٹیوں سمیت کسرتی جسم کی نمائش کرتے

Read more

دل تھا کہ پھر بہل گیا

میلبورن میں اردو مشاعرہ، جیسے صحرا میں بارش، برف میں پھول یا چراغ تلے روشنی۔ دراصل امریکہ یا یورپ کے برعکس یہاں اردو بولنے اور سمجھنے والے کم ہیں اور اردو کے لیے وقت نکالنے والے ان سے بھی کم۔ راقم کو چند روز قبل میلبورن میں منعقدہ اردو مشاعرے میں بطور سامع شرکت کرنے کا موقع ملا۔ اب بھلا کون ایک مشاعرے کی روداد لکھے اور کون اسے پڑھے۔ لیکن لکھنا ضروری ہے کہ قریباً ایک سال قبل راقم

Read more

کیا اولاد ایسی بھی ہوتی ہے؟

آج ایک لڑکی پہلی دفعہ کارڈ بنوانے کے لیے آئی۔ اٹھارہ انیس برس کی تھی۔ مقامی نہیں تھی۔ باپ نارمل پراسیس پر آمادہ تھا اور ہزار روپیہ مجھے تھما چکا تھا مگر لڑکی ایگزیکٹو پر زور دے رہی تھی اور اپنے باپ سے شدید بحث کر رہی تھی۔ کہنے لگی کہ کارڈ نہیں بنوا کر دینا تھا تو یہاں کیوں لا کر ذلیل کروا رہے ہیں۔ آپ کو نہیں پتہ آپ چپ رہیں۔ میں نے بھی جلدی بنوانے کی ضرورت

Read more

مدارس کا خوراک مینیو اور ٹی بی و سنگرہنی

پاکستان میں لاکھوں کی تعداد میں اقامتی مدارس ہیں، ان مدارس میں طلبا کو مدارس زکوٰۃ و عشر کے مال سے کھانا فراہم کرتے ہیں۔ خوراک کی کمی، ناقص خوراک اور ایک ہی قسم کی غذا کے بکثرت استعمال سے مدارس کے طلبا عموماً معدہ، سنگرہنی اور تپ دق وغیرہ امراض میں مبتلا ہوتے ہیں۔ پانچ دہائیاں قبل کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو مدارس کے پاس فنڈز کی کمی ہوتی تھی، تقسیم سے پہلے اکثر مدارس کے پاس خوراک

Read more

بنگلہ دیش کا خونی آغاز 1971۔ 1981

  16 دسمبر 1971 کو پاکستانی فوج کے سرنڈر کے بعد مشرقی پاکستان کی تاریخ تو رک گئی لیکن بہت سوں کے لئے بنگلہ دیش کے حالات میں بھی دلچسپی نا رہی، جیسے نئے بنے ملک میں گورننس کا تجربہ اور ان بنگالیوں کے حالات سے واقفیت جو اس وقت پاکستان میں محصور ہو گئے تھے وغیرہ۔ آج کل پاکستان میں 71 کے حالات میں ایک دفعہ پھر دلچسپی یہاں کے موجودہ حالات کے کیے گئے موازنہ کی وجہ سے

Read more

یہاں ہم خواب دیکھ سکتے ہیں!

چند ہفتے پہلے میں نے سٹور سے سامان منگوایا۔ ڈلیوری والے لڑکے کو سو درہم دیے۔ بل پچھتر درہم تھا۔ اس نے کہا بقایا پچیس درہم وہ تھوڑی دیر بعد لے آئے گا۔ میں نے کہا ٹھیک ہے۔ مجھے ہسپتال کے لئے نکلنا تھا اور اہلیہ کی دفتر سے واپسی میں چند گھنٹے رہتے تھے۔ خیر میں چلا گیا۔ رات گئے واپس آیا تو اہلیہ نے کہا دروازے کے پاس پچیس درہم پڑے تھے۔ اس کو تفصیل بتائی۔ ایک حیرت

Read more

نوبل انعام یافتہ کورین مصنفہ ہان کانگ کا ناول شاکا ہاری

ہان کانگ جنوبی کوریا کی ایک معروف اور باصلاحیت مصنفہ ہیں جنہوں نے اپنی منفرد اور تخیلاتی نثر کی وجہ سے عالمی سطح پر شہرت حاصل کی۔ وہ 27 نومبر 1970 کو جنوبی کوریا کے شہر گوانگجو میں پیدا ہوئیں، لیکن ان کا بچپن سیول میں گزرا۔ ہان کانگ کا ادبی سفر ان کے انگریزی ادب کے مطالعے اور شاعری کے شوق سے شروع ہوا، جس نے انہیں کہانیوں اور ناول نگاری کی جانب راغب کیا۔ ہان کانگ نے اپنے

Read more

اک گوشہ نشیں لکھاری پہ تحقیق

مجھے ہمیشہ سے نت نئے لکھاریوں کا کھوج لگانے کا شوق رہتا ہے۔ بالخصوص اردو ادب کے ایسے رائٹرز جو نمایاں لکھ رہے ہیں مگر ان پہ لکھا کم جا رہا ہے۔ یا ایسے تخلیق کار جن کے کام کو پڑھتے ہوئے جینوئن اردو ادیبوں کا سا احساس ملتا ہے۔ کچھ ایسا ہی معاملہ صوفیہ کاشف کا ہے۔ جو خاموشی سے اپنے کام میں مگن معلوم ہوتی ہیں۔ وہ مختلف اخبارات و آن لائن پلیٹ فارمز پہ فکشن و نان

Read more

ہمارا مذہب خطرے میں کیوں رہتا ہے؟

ایک ویڈیو جو آصف منہاس نے اپنی فیس بک وال پر شیئر کی تھی نظروں سے گزری، جس میں ایک مذہبی شدت پسند جس کی عمر بمشکل 25 سال ہوگی ببانگ دہل یونیورسٹی کے اسٹیج پر اپنے پرتشدد خیالات کا مظاہرہ کر رہا ہے۔ یہ کوئی ہماری یونیورسٹی نہیں تھی بلکہ لندن کی میٹرو پولیٹن یونیورسٹی ہے، جہاں یہ نوجوان ڈگری لینے کے بعد ”لبیک لبیک“ کی صدائیں بلند کر رہا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ وہاں پر

Read more

اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کے وارنٹ گرفتاری

  دوسری عالمی جنگ کے سرگرم و متحرک محرکات میں طاقت و اختیار کا کمزور و ناتواں پر بے دریغ استعمال تھا۔ آج کے عالمی حالات کا معروضی و مستند جائزہ لیا جائے تو گزشتہ دو ہفتے عالمی حالات میں اہم واقعات سے بھر پور تھے۔ ان واقعات میں انٹرنیشنل کریمینل کورٹ کا اسرائیلی وزیر اعظم اور وزیر دفاع کو فلسطین و غزہ کے جنگی جرائم کے ذمہ داران ہونے کے باعث گرفتاری وارنٹ جاری کرنا چونکا دینے اور اہمیت

Read more

میٹھے اور ترش خیالات کی ابھرتی ہوئی شاعرہ کتاب: بہتی نظموں کے کنارے

تبصرہ نگار: بلال مختار مجھے اک عرصہ سے اشتیاق تھا کہ جو نوجوان شاعرہ صدف شاہد ہیں یہ باقاعدہ کیسا لکھتی ہوں گی۔ پنجاب کی تحصیل و ضلع نارووال سے تعلق رکھنے والی نوجوان شاعرہ کی کئی نظمیں جابجا ورچوئل دنیا میں پڑھنے کو ملتی رہی ہیں۔ مگر چوں کہ یہ اک کتابی صورت میسر نہ تھیں تو چند نظموں کو پڑھ کر رائے دینا ادبی دیانت داری کے دائرے سے باہر معلوم ہوتا تھا۔ حال ہی میں ان کی

Read more

تصویر کی اپنائیت: بلوچستان کی کچھ یادیں 

اس کو ریٹائر ہوئے پندرہ برس ہو گئے ہیں اور مجھے گیارہ۔ اس کی یادوں میں اجالا مگر زیادہ ہے۔ کوئٹہ میں بطور سیکرٹری زراعت مجھے مئی 2005ء میں تعینات کیا گیا اور اسے فروری 2006ء میں بطور میجر جنرل جی او سی۔ میرا اولین ہدف اصلاح آبپاشی کے قومی ترجیحی پروگرام کی رفتار کو باقی صوبوں کے برابر لانا تھا۔ بلوچستان میں ذرائع آبپاشی میں تنوع بہت تھا: کھالا، تالاب، کاریز، نالی اور کہیں پائپ۔ سبھی جگہوں پر اور

Read more

ایک جلا وطن کے نام خط – در زبانِ کوئٹہ

عثمان قاضی استاد گرامی ہیں۔ یہ تحریر انہوں نے دسمبر 2016ء کے پہلے ہفتے میں عنایت کی۔ درویش نے شوخ چشمی میں دو سطریں ٹانک دیں۔ استاد محترم کی تحریر اور درویش کی کوتاہ قلمی پر ٹھیک آٹھ برس گزر گءے۔ اب بتاءیے کہ آپ کی تاریخ شناسی کیا کہتی ہے؟ ***               *** عثمان قاضی مقبوضہ فرانس کے جنگلوں میں چھپا ایک یہودی ہے جو پولینڈ کے کے اس پرانے شناسا کو خط لکھتا

Read more

”فائنل کال“ اور ’گوئبلز‘ کی بے چین روح!!

کیا پی ٹی آئی، 24 نومبر کی لشکر کشی اور شرم ناک ہزیمت کے بعد، زمینی حقائق سے متصادم جارحانہ غیردانش مندانہ اور طفلانِ خود معاملہ جیسی بے سروپا حکمتِ عملی کی رسوا کن بے ثمری پر غور کرے گی؟ کیا وہ خود کو کسی فریبِ مسلسل میں مبتلا رکھنے اور اپنے پیروکاروں کو دشتِ بے اماں کے سرابوں کا رزق بنا دینے کے بجائے ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچے گی کہ اس نے کہاں کیا ٹھوکر کھائی اور

Read more

فلسطینی جدوجہد میں مسیحیوں کا کردار ( قسط اول )

شمالی اسرائیل کی وادی گلیلی میں نزرتھ شہر آج سے نہیں بائیس سو قبل مسیح سے بسا ہوا ہے۔یہاں حضرت عیسی علیہ السلام کا بھی جنم ہوا۔ عربی میں نزرتھ کو الناصرہ کہا جاتا ہے۔ اس مناسبت سے مسیحیوں کو نصاریٰ کہا جاتا ہے۔ یعنی عیسی الناصری کے امتی۔ نذرتھ یا الناصرہ مسیحیوں کے لیے اتنا ہی مقدس ہے جتنا کہ مغربی کنارے کا قدیم شہر بیت الحم۔نزرتھ اس وقت اسرائیل کا سب سے بڑا عرب اکثریتی شہر ہے۔ضلع کی

Read more

میڈیا سے نظر انداز ہوئی عام شہریوں کی مشکلات

گزرے ہفتے کے آخری دو دنوں کے دوران چند تقاریب اور دوستوں کے کھانوں میں شرکت کا اتفاق ہوا۔ وہاں موجود سرکار کے نمائندوں سے گفتگو ہوئی تو وہ اس امر کی بابت مطمئن سنائی دئے کہ تحریک انصاف 26 نومبر کے روز اسلام آباد میں داخلے کے بعد اس شہر میں لمبے عرصے کیلئے دھرنے پر بیٹھ نہ سکی۔ مقامی پولیس اور انتظامیہ نے انہیں ریاستی قوت کے بھرپور استعمال سے یہ شہر چھوڑنے کو مجبور کر دیا۔ جن

Read more

خیبر پختونخوا میں تنازعات کے حل کے لیے جرگہ سسٹم کا کردار

خیبر پختونخوا کے مختلف قبائلی اضلاع خاص طور پر کرم ایجنسی کے علاقے طویل عرصے سے قبائلی تنازعات، فرقہ ورانہ کشیدگی اور امن و امان کے مسائل کا شکار رہے ہیں۔ ان مسائل کی بنیادی جڑ قبائلی روایات، زمین کے تنازعات اور مختلف گروہوں کے درمیان مفادات کا تصادم ہے۔ عدالتی نظام کے باوجود حکومتِ خیبر پختونخوا نے ماضی میں بھی ان تنازعات کے حل کے لیے جرگے کے نظام کو ترجیح دی ہے، کیونکہ یہ نظام پشتون روایات اور

Read more

فلسطین کے قومی شاعر: محمود درویش

اکیسویں صدی میں کرہ ارض پر سینکڑوں ریاستیں موجود ہیں جن میں ان گنت قومیں بستی ہیں۔ ان ریاستوں کے پرچم بھی ہیں اور قومی ترانے بھی اور ان قوموں کی اپنی مادری زبانیں بھی ہیں اور ان زبانوں میں لکھنے والے شاعر بھی۔ ان شاعروں میں سے ایک مقبول عام خوش قسمت قومی شاعر بھی کہلاتا ہے۔ دنیا کی دیگر قوموں سے جدا فلسطینی ایک ایسی قوم کے باشندے ہیں جن میں سے بعض کو شہر بدر اور بعض

Read more

لاہور، ماضی و حال کے آئینے میں

لاہور پاکستان کا دوسرا اور دنیا کا اٹھارہواں بڑا شہر ہے۔ اس کو کالجوں کا شہر، پھولوں کا شہر، پارکوں کا شہر، داتا کی نگری، اور پاکستان کا دل بھی کہا جاتا ہے۔ بلاشبہ لاہور ایک ایسا شہر ہے جس کو دیکھنے کی تمنا ہر پاکستانی کو رہتی ہے کیونکہ اس شہر میں دیکھنے اور کھانے کو اتنا کچھ ہے کہ آپ سوچ نہیں سکتے بس جیب بہت بھاری ہونی چاہیے۔ اتوار اور چھٹی والے دن تگڑا ناشتہ اور دوپہر

Read more

صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 28 : خاموش سفر

” قیامت اور زندگی تو میں ہوں۔ جو مجھ پر ایمان لاتا ہے گو وہ مر جائے تو بھی زندہ رہے گا۔ اور جو کوئی زندہ ہے اور مجھ پر ایمان لاتا ہے وہ ابد تک کبھی نہ مرے گا۔“ یوحنا 11 : 25۔ 26 جب نیلوفر آئینے کے سامنے کھڑی ہوتی تو اسے محسوس ہوتا جیسے کسی نے اسے تھپڑ مار دیا ہو۔ اس کی نظر سب سے پہلے اپنے جسم کے اس حصے پر پڑتی جو اس کی

Read more

جو رہی سو بے خبری رہی۔ بہاریوں کی پاکستان سے یک طرفہ محبت

انتساب : سابقہ مشرقی پاکستان، موجودہ بنگلہ دیش، میں پاکستانی فوجیوں اور شہریوں کی بے گوروکفن لاشوں کے نام، ان بیٹیوں کے نام جن کی حرمت کی حفاظت نا کی گئی اور وہ کلکتہ کے چکلوں میں پہنچائی گئیں، میجر اکرم شہید 1971 نشان حیدر ہللی، راج شاہی کے ہیرو کے نام جو اب بھی دیناج پور بنگلہ دیش میں مدفون ہیں اور ان کی میّت کو پاکستان لانے کا خیال اب تک کسی کو نہیں آیا، اور ان کے

Read more

کھلاڑی کی ناکامی: نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں

تاریخ میں کبھی چاند بی بی، جھانسی کی رانی اور رضیہ سلطانہ کا تذکرہ پڑھا تھا۔ بشریٰ بی بی اسلام آباد آئیں اور خطاب کیے اس میں کچھ بہادری کی جھلک نظر آئی تو یہ بہادر خواتین یاد آئیں، ابھی اسی ادھیڑ بن میں تھے کہ وہ ایسے انداز میں شیدائیوں کو چھوڑ کر غائب ہوئیں کہ اسد اللہ خان غالب کا بیان کردہ منظر نامہ یاد آنے لگا عمران خان بھی اس منظر کو دیکھ نہ پاتے۔ رَو میں

Read more

ساگ

سبز پتوں پر مشتمل سبزی کو عموماً ساگ کہتے ہیں۔ لیکن اصل ساگ سے مراد سرسوں کا ساگ ہوتا ہے۔ جسے دیسی گندلوں کا ساگ بھی کہتے ہیں۔ اس کے علاوہ گوبھی سرسوں، پتوں، نک سک، کینچ مینچ اور مینا کا بھی ساگ پکایا جاتا ہے۔ دیسی گندلوں اور گوبھی سرسوں کے ساگ کے سوا مؤخر الذکر ساگ خود رو پتوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔ ساگ کی ایک اور قسم بھی ہوتی ہے جسے موڑواں ساگ کہتے ہیں۔ اس میں

Read more

ہمدرد بنیں، انسانیت کو فروغ دیں

آج کے دور میں انسانی جان کی قدر، جو کبھی سب سے بڑی اہمیت رکھتی تھی، جیسے قصہ پارینہ بن چکی ہے روزانہ خبروں میں قتل و غارت، لوٹ مار، اور دہشت گردی کے واقعات دل دہلا دیتے ہیں بازار جانا ہو یا دفتر، ہر لمحہ یہ خوف دل میں بسا رہتا ہے کہ کہیں کچھ انہونا نہ ہو جائے کوئی اچانک گلی کے موڑ سے آ کر لوٹ نہ لے یا کسی خودکش حملے کا شکار نہ ہو جائیں

Read more

جنریشن زی کے لطیفے: مکمل کالم

ہمارا تعلق اُس نسل سے ہے جس نے ایف ایس سی کا امتحان پاس کیا ہوا ہے، یہ امتحان کیا ہوتا ہے، جنریشن زی کو کیا پتا۔ اور یہ جنریشن زی کیا ہوتی ہے، ہمیں کیا پتا! آپ میں سے جن لوگوں کو اِس جنریشن کا علم نہیں وہ انٹرنیٹ پر صرف اِس کے بارے میں لطیفے تلاش کر کے دیکھیں دل و دماغ تازہ ہو جائیں گے۔ وہ بچے جو سن 2000 ء کی دہائی کے آس پاس پیدا

Read more

فوج اور سیاست میں حد فاصل قائم کرنے کی ضرورت

تحریک انصاف ڈی چوک پسپائی کے بعد اپنے زخم چاٹ رہی ہے اور حکومت کا غصہ کسی طور کم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن اس بیچ سب سے اہم سوال مسلسل نظر انداز ہو رہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کس کی حکمرانی ہے، کون فاتح اور کون شکست سے دوچار ہوا ہے۔ اس سوال کا جواب یوں پیچیدہ ہوجاتا ہے کہ ملکی سیاست کے کھیل میں ملوث کردار حسب ضرورت دونوں طرف دکھائی دیتے ہیں۔ ملک میں دو

Read more

غیر یہودیوں کو جکڑنے والے اسرائیلی قوانین (قسط سوم)

نسل پرست اسرائیلی ریاست نے نسلی و مذہبی اقلیتوں کا ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے اور کیا کیا غیر قانونی حربے قانون کی آڑ میں اختیار کیے ہیں۔ گزشتہ دو مضامین کی طرح اس سلسلے کے آخری مضمون میں اس کی اور مثالیں ملاحظہ فرما لیجیے۔ غیر ملکی فنڈنگ کی شفافیت کے قانون مجریہ دو ہزار گیارہ کے تحت این جی اوز پر لازم ٹھہرا کہ وہ غیر ملکی مالی امداد کی تفصیلات اور

Read more

بگٹی عورت

2004 کے اعداد و شمار کے مطابق، ڈیرہ بگٹی سے ماہانہ 470 ارب روپے کی گیس نکل رہی تھی۔ اس کے بعد سے کئی نئے گیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ حال ہی میں اوچ کے مقام پر 34 نئے گیس کے کنویں دریافت کیے گئے ہیں۔ یہ علاقہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا کے امیر ترین خطوں میں شمار ہوتا ہے۔ اگر اس علاقے کی سیاست پر نظر ڈالیں تو یہاں سے منتخب ہونے والے ایم پی اے اور

Read more

میری آخری ہجرت

مجھے نہیں معلوم میری پہلی ہجرت کب اور کہاں ہوئی تھی لیکن اپنے اس جسم کی زندگی میں جب ہوش سنبھالا تو مجھے بتایا گیا کہ میں سید ہوں اور عرب میں پیدا ہوا تھا۔ میں مقدس عربی ہستیوں سے منسوب ہوں اس لیے ان کے ماننے والے مجھے بہت عزت دیتے ہیں۔ میں ایک ہزار سال پہلے مدینہ سے ہجرت کر کے ترمذ چلا گیا جو آج کل ازبکستان میں واقع ہے۔ وہاں سے میں نے ایک بڑی ہجرت

Read more

کیا گوادر آسمان سے ٹپکا تھا؟

گوادر۔ گوادر۔ گوادر۔ اب آپ کوئی بھی اخبار اٹھا کر دیکھیں تو گوادر کا کہیں نا کہیں ذکرِ خیر مل جائے گا؛ بندر گاہ، یا سی پیک، یا چین کے حوالے سے۔ پاکستان کے تقریباً ہر شہری کو گوادر کا نام اور اس کی اہمیت کے بارے میں تھوڑا بہت اندازہ ہے۔ لیکن جب 1947 ء میں پاکستان بنا تو یہ پاکستان کی سر زمین کا حصّہ نہیں تھا۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب میں بچّہ تھا تو

Read more

مطیع اللہ جان کا مسئلہ

عباس ناصر کا شمار پاکستان کے چند ان معتبر اور بڑے صحافیوں میں ہوتا ہے جن کا دامن میدانِ صحافت میں ساری زندگی تج دینے کے بعد بھی اجلا اور شفاف ہے۔ ”دی مسلم“ ، ”بی بی سی“ ، ”دی نیوز“ ، ”ڈان“ اور ”ہیرالڈ“ جیسے اداروں کے ساتھ وابستہ رہنے والے عباس ناصر 2006 سے 2010 تک ڈان کے ایڈیٹر رہے اور 2010 کے بعد لندن مقیم ہو گئے۔ تب سے عباس ناصر ڈان میں ہر ہفتے باقاعدگی سے

Read more

کافر عشقم

کافر عشقم آغا گل کا تازہ ترین رومانوی ناولٹ ہے، جس میں ملک سے باہر کوئٹہ والوں کی پرخلوص محبت کی عکاسی کی گئی ہے۔ ناولٹ کا ہیرو ‏فرید اور ہیروئن ایک خوب صورت گوری لڑکی کینوی ہے۔ متوازی کرداروں میں داروخان، بلال، اشیش، آرعیا اور اوبون شامل ہیں۔ ‏ ناولٹ کا آغاز یوں ہوتا ہے کہ فرید کے بابا اور دادا اکبر خان کی خواہش ہے کہ اپنے اکلوتے وارث فرید کو بلوچستان میں جاری قتل و غارت، ‏دہشت

Read more

شہرِ ہزار دَر اور ماہ تمام

سمَاعتوں کو نوید ہو کہ ہوائیں خوشبو کے گیت لے کر دریچۂ گُل سے آ رہی ہیں برسوں ہوئے، گئی رات کے کسی ٹھہرے ہوئے سناٹے میں، ایک کچی عمر کی لڑکی نے اپنے رب سے دعا مانگی کہ وہ اُس پر اُس کے اندر کی لڑکی کو منکشف کر دے۔ دُعا قبول ہوئی اور اس لڑکی کو چاند کی تمنا کرنے کی عمر میں ذات کے شہِر ہزار دَر کا اسم عطا کر دیا گیا۔ پھر جب موسم آیا

Read more

عدت کا حصار

اس میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ کے ہر حکم میں کوئی نہ کوئی ایسی حکمت پوشیدہ ہے، جس تک انسان کی نظر نہیں جا سکتی۔ وہ اصول، جو قرآن و سنت کی رو سے طے شدہ ہیں، انہیں سنجیدگی سے جاننے کی ضرورت ہے۔ روزمرہ زندگیوں میں ہم نے بہت سے معاملات یہ کہہ کر چھوڑ رکھے ہیں کہ جب ضرورت پڑے تو کسی سے پوچھ لیں گے۔ یا پھر دیکھا دیکھی اپنا لیتے ہیں اور معاشرے میں

Read more

’تلنگے‘ انقلاب نہیں لایا کرتے

عاشقان عمران ان دنوں اس مشتعل شخص جیسا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں جو گدھے سے گرنے کا ذمہ دار کمہار کو ٹھہرا دیتا ہے۔ ”انقلاب“ برپا کرنے کی خاطر ان عاشقان کو 24 نومبر کے دن اسلام آباد محترمہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پورلائے تھے۔ پنجاب کی حدود میں داخل ہوتے ہی ”کارروان انقلاب“ کا یہاں کی ”پلس“ سے مقابلہ شروع ہوگیا۔ میرے اور آپ کے دیے ٹیکسوں سے خریدے پنجاب کی پولیس نے پشاور سے

Read more

سیاسی مقدمے، کل اور آج

ہمارے بچپن میں ایوب خان کا مارشل لا لگا تو اخبارات میں اور گھر میں بڑوں کی سیاسی گفتگو میں ایک لفظ ”ایبڈو“ پڑھنے اور سننے کو ملا کچھ عرصہ بعد اس کا مطلب سمجھ میں آیا کہ ایوب خان نے سیاست دانوں اور ان کی سرگرمیوں پر پانچ سال کے لئے پابندی لگا دی ہے۔ سیاست دانوں کو اختیار دیا گیا تھا کہ یا تو وہ رضاکارانہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیاں چھوڑ دیں یا پھر حکومت کی تادیبی

Read more

’منشیات فروش‘ صحافی کی گرفتاری

اسلام آباد پولیس یا دیگر حکام کو صحافی مطیع اللہ جان سے متعدد شکایات ہوں گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ان کی رپورٹنگ بے بنیاد ہو اور وہ ناکافی شواہد کی بنیاد پر ایسے واقعات بیان کر رہے ہوں جن کا کوئی وجود نہ ہو لیکن گرفتاری کے لیے منشیات فروشی، دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخلت کے الزامات مضحکہ خیز اور خود پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھانے کا سبب بنتے ہیں۔ مطیع اللہ جان کی گرفتاری

Read more

ایسی تھی بشریٰ

آج ابا جی کے ہاتھ میں دو تھیلے تھے۔ ایک میں تو ضرور کیمرہ ہو گا جس کی وہ کافی دونوں سے ضد کر رہی تھی کیونکہ ابا اُس کی کسی بات کو نہیں ٹالتے تھے۔ لاڈلی بھی تو بہت تھی، مجھے بچوں کی تصویریں اتارنا ہوتی ہیں اور آج نئی ریل مع کیمرا حاضر تھا اور دوسرے تھیلے میں کپڑے تھے۔ شاپنگ ہمیشہ اماں ہی کرتی تھیں۔ خود بازار جاتی اور دو بہنوں اور بھیا کے گرمی سردی کے

Read more

سینتیس ہزار تنخواہ کا پوسٹ مارٹم

پنجاب حکومت کی جانب سے مزدور کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37000 کرنے کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا نوٹیفکیشن کے مطابق مزدور کی یومیہ اجرت 1423 ہوگی۔ حکومت کی جانب سے تو مزدور کے پورے مہینے کی محنت کے عوض 37000 تنخواہ دینے کا اعلان کر دیا گیا تھا اب اس حکومتی فیصلے پر مالکان عمل درآمد کرتے ہوئے ورکرز کو تنخواہ دے بھی رہے ہیں یا نہیں ہم اس بات پر بحث نہیں کریں گے ہم 37000 تنخواہ

Read more

حماس کے سپہ سالار یحییٰ سنوار

غزہ کی جنگ میں جو بے نام سپاہی بین الاقوامی خوش نامی اور بدنامی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے گئے اور جنہوں نے آخری سیڑھی پر پہنچ کر فلسطین کی آزادی کے لیے اسرائیلی فوج سے جنگ کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دے دی وہ حماس کے سپہ سالار یحییٰ سنوار تھے۔ حماس کی گوریلا جنگ لڑتے ہوئے وہ ایک متنازعہ فیہ شخصیت بن گئے تھے۔ اسرائیل اور امریکہ کی نگاہ میں وہ ایک خطرناک دہشت گرد فلسطینی تھے اور

Read more

وہ ایک رسم تھی یا پیار کا بہانہ تھا؟

ہمارا گھر ڈیرہ نواب صاحب میں جس جگہ واقع ہے کسی زمانے میں اس کے اردگرد کوئی آبادی نہ تھی سامنے عید گاہ گراؤنڈ اور گھر پیچھے آرمی کی ورکشاپ اور چاروں اطراف سرسبز کھیت لہلاتے تھے۔ سردی میں ان کھیتوں میں اکثر سرسوں کاشت کی جاتی تھی۔ سرسوں کی بھینی بھینی خوشبو والے زرد کھیتوں کی بہار ان پر رقصاں شہد کی مکھیاں اور خوبصورت تتلیاں عجب سماں باندھ دیتی تھیں۔ ان کھیتوں کے درمیان سے بلوچوں کی بستی

Read more

حسن منظر کے ناول ”العاصفہ“ پر تبصرہ

حسن منظر کا شمار عہد حاضر کے منفرد تخلیق کاروں میں ہوتا ہے۔ حسن منظر ایسے ادیب ہیں جو اپنی زندگی میں مسلسل لکھتے رہے۔ اس دوران انھوں نے تسلسل سے اتنا عمدہ لکھا کہ عہد حاضر میں اپنی تحریر و تخلیق سے ایک نمایاں، بلند اور معتبر مقام حاصل کیا۔ ماہر نفسیات ہونے کے سبب انہوں نے مختلف ممالک کا سفر کیا ہے اور مختلف شہروں اور ملکوں میں گھوم کر کہانیاں اکٹھی کیں۔ اس لیے ہمیں ان کے

Read more

اوسلو میں مادھو لعل حُسین کا کلام

صبح دس بجے کے قریب میں اور ڈاکٹر ناشتہ کرنے کے بعد گھر سے باہر گئے کیوں کہ باہر ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی۔ اس لیے ہم نے چھتریاں بھی ساتھ لے لیں۔ بلکہ چھتریاں سر پہ تان لیں۔ آج ہم اوسلو کا وہ علاقہ دیکھنا چاہتے تھے۔ جسے سب سے پہلے آباد کیا گیا تھا۔ ہم کافی دیر پیدل چلتے رہے۔ ہم اسی ماحول میں ایسے ہی مزاج کے ساتھ ہلکی پھلکی گپ شپ کرتے ہوئے ٹاؤن ہال

Read more

سُود و زیاں

فون کی گھنٹی بے تحاشا بج رہی تھی۔ رات کے دس بج چُکے تھے۔ وہ سونے کے لئے لیٹ چُکا تھا۔ وہ انجان پڑا رہا۔ فون اُٹھانے کی ذمّہ داری اُس نے بیوی پر رکھ چھوڑی تھی۔ اکثر فون بیوی کے لئے ہی آتے تھے۔ کبھی بہن فون کر رہی ہے۔ کبھی کوئی بھائی یا پھر بھانجی۔ بھانجی کے تو دن میں تین چار فون آتے تھے۔ ”ہیلو“ فون بالآخر بیگم نے ہی اُٹھایا۔ ”آفتاب ہے گھر پر“ ”ایک مِنٹ“

Read more

اردو افسانہ، جنگ، عصرِ حاضر اور فلسطین

جنگیں جہاں دنیا میں تباہی و بربادی کا پیغام لے کر آتی ہیں وہیں جنگوں کے دوران نئے جذبے اور نئے ولولے وجود میں آتے ہیں۔ ہر شعبۂ زندگی پر جنگوں کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ عالمی افسانہ اور اردو افسانہ بھی جنگوں کے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ جنگ کے اردو افسانے پر اثرات اور فلسطین اور اردو افسانہ پر بات کرنے سے قبل ہم اردو افسانے کا مختصر جائزہ لیں گے۔ جہاں تک اردو افسانے کا تعلق

Read more

غزلیہ اشعار کا بیانیاتی نیراٹالوجیکل مطالعہ

ہماری اردو ادب کی دنیا میں بیانیات کی مُباحِث شعری تنقید کی طرح معروف نہیں۔ لہٰذا غزلیہ اشعار کے بیانیاتی نقطۂ نظر سے جائز لینے سے قبل یہ جاننا مناسب رہے گا کہ بیانیات کیا ہے؟ ”افسانوی ادب کی تنقید کے لیے پہلے فکشن کی تنقید کی ترکیب مستعمل تھی؛ پھر کرِکشن کی اِصطلاح وضع ہوئی جسے کرِٹیسزم اور فکشن سے بنایا گیا تھا مگر اُس کا چلن نہ ہو سکا۔ فی زمانہ ’بیانیات‘ کی اِصطِلاح رائج ہے اور اِسی

Read more

پر تشدد ہجوم کی نفسیات

جب ایک فرد کسی گروہ کا حصہ بنتا ہے تو وہ اپنی انفرادیت کو بہت سے پہلووں میں کھو دیتا ہے۔ جیسے کے ذاتی شناخت کہ اس کی ذاتی عادات و اطوار کیا ہیں اور وہ کس طرح کی اخلاقیات کو مانتا ہے اور اس پہ عمل پیرا ہے۔ دوسرا اس کے جذبات، انسان کے احساسات اور جذبات جب وہ ہجوم کا حصہ بنتا ہے تو ہجوم کے ساتھ بہہ نکلتے ہیں یعنی گروہ جس طرح کے احساسات کا شکار

Read more

ہمارے سارے مسائل کا حل: ٹھڈے، ڈنڈے، چھٹیاں، جلاؤ گھیراؤ

رات کے نو بجے جب سارے دن کی تھکن اور بھاگ دوڑ ذہن تک آ جاتی ہے۔ سارا گھر اور اس کے افراد جلد از جلد اپنے آرام دہ اور ذاتی کمروں میں لیٹنے کو جانا چاہتے ہیں۔ اس گھر میں دو بچے اپنی والدہ کے ساتھ معمول سے زیادہ دیر تک کتابیں کھولے بیٹھے تھے کہ امتحانات کا آخری پرچہ وہ اپنی تمام ذمہ داری، سمجھ اور تیاری سے دینا چاہتے تھے۔ اچانک ماں نے موبائل اٹھایا تو کئی

Read more

پاکستان کے حالات کا ذمہ دار کون؟

پاکستان اس وقت ایسے حالات سے گزر رہا ہے کہ اللہ نہ کرے بنگلادیش والے حالات نہ پیدا ہو جائیں۔ پارہ چنار میں خون ریزی پی ٹی آئی مارچ، دھرنا جس میں عوام اور فورسز کے جوان بھی شہید ہوئے اب یہ نقصان کس کا ہے سیاستدانوں کا؟ نہیں بلکہ یہ نقصان ہمارا ہے ہمارے ملک کا ہے ان فیملیز کا ہے جن کے گھر کے چراغ بجھ گئے ہیں ان کا مداوا کون کرے گا کیا چند کاغذ کے

Read more

شاکاہاری

شاکاہاری نوبل انعام یافتہ کورین مصنفہ ہان کانگ کا بُکر پرائز یافتہ ناول ہے۔ جو 2007 میں کورین زبان میں شائع ہوا۔ اس ناول کا انگریزی ترجمہ ڈی بورا سمتھ نے کیا۔ اور انگریزی سے اسے اردو کے قالب میں اسما حسین نے منتقل کیا۔ ناول تین حصوں شاکاہاری، منگولیا نشان اور فروزاں شجر پہ مشتمل ہے۔ ہر حصہ کا راوی الگ الگ ہے جو اپنے اپنے زاویہ نگاہ سے اس حصے کو بیان کرتا ہے۔ یہ ایک علامتی ناول

Read more

اشوک نگر: عظیم شہنشاہ اشوکا کی یاد میں بسایا گیا شہر

اشوک نگر دریائے سندھ (سندھ نام کا ایک چھوٹا ساتھ دریا اس علاقے میں بھی ہے ) اور بٹوا کے درمیان، مدھیہ پردیش کے شمال میں واقع ہے۔ یہ علاقہ سطح مرتفع مالوا کا بھی ایک حصہ ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عظیم شہنشاہ اشوکا یوجین فتح کرنے کے سفر کے دوران ایک رات کے لیے اس جگہ ٹھہرا تھا اس وجہ سے اس علاقے کا نام اشوک نگر رکھا گیا۔ اس بات میں کہاں تک صداقت ہے۔

Read more

اشتعال انگیزی سے گریز کی ضرورت

اسلام آباد میں تحریک انصاف کے ناکام احتجاجی مظاہرے کے بعد فریقین کو ہوش کے ناخن لینے اور سوجھ بوجھ و مفاہمت سے معاملات آگے چلانے کی ضرورت ہے۔ حکومت اور تحریک انصاف کو ایک دوسرے پر الزام تراشی کرنے، دھمکی آمیز لب و لہجہ اختیار کرنے، غیر مصدقہ خبریں عام کرنے اور عوام کے جذبات بھڑکانے کی بجائے مصالحت کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔ بدقسمتی سے فی الوقت کسی طرف سے ایسی ہوشمندی کا مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔

Read more

کاش معاملات یہاں تک نہ پہنچتے

  سرکار مائی باپ نے ہمارے اذہان کو مفسد خیالات سے محفوظ رکھنے کے لئے گزشتہ کئی مہینوں سے ان دنوں ایکس کہلاتے ٹویٹر پر پابندی لگا رکھی ہے۔ میں کئی برسوں سے یہ پلیٹ فارم استعمال کرنے کی علت میں مبتلا ہوں۔ ڈالروں کی ادائیگی سے اپنے اکاﺅنٹ کو مستند بھی بنوالیا تھا۔ سرکار نے ٹویٹر کو لیکن مستقلاًبند بھی نہیں کیا۔ کبھی کبھار اس تک رسائی ممکن بنادی جاتی ہے۔ جب ایسا ہوتا ہے تو میں بچوں کی

Read more

مرغی، سانپ اور دانشور – مکمل کالم

ہم نے پوچھا دیسی مرغی ہے، اُس نے کہا بالکل ہے، وہ ہمیں باڑے میں لے گیا، وہاں مرغیاں بھاگتی پھر رہی تھیں، اُس نے ایک مرغی کو دبوچنا چاہا، مگر وہ پھڑپھڑا کر اُس کے ہاتھ سے نکل گئی، اُس نے اپنے ساتھی کو بلایا، دونوں نے مرغی کو گھیرا ڈالا، مرغی نے چھلانگ لگا کر نکلنے کی کوشش کی مگر اِس مرتبہ کامیاب نہ ہوئی اور قصائی نے اسے دونوں ہاتھوں سے جکڑ لیا۔ وہ مرغی جو کچھ

Read more

دنیا کی افواج: قوم سازی میں ایک لازوال کردار

دنیا کی افواج ہمیشہ قومی سلامتی اور دفاع کی علامت رہی ہیں، لیکن ان کا کردار صرف میدان جنگ تک محدود نہیں۔ قدرتی آفات، انسانی بحران اور دیگر چیلنجز کے دوران افواج نے خود کو قوم سازی کے ایک مضبوط ستون کے طور پر پیش کیا ہے۔ افواج کی منظم، وسائل سے بھرپور اور ہنگامی حالات میں فوری ردعمل کی صلاحیت قوم کو نہ صرف استحکام دیتی ہے بلکہ اجتماعی ترقی کی راہ بھی ہموار کرتی ہے۔ قدرتی آفات قوموں

Read more

باتیں شہری اور دیہاتی دوستوں کی

عموماً کلاس کے بہترین سٹوڈنٹس کتابی کیڑے ہوا کرتے تھے۔ ان کا کھیل کود، یاری دوستی، بیٹھک، ڈیرے سے کوئی خاص تعلق نہیں ہوا کرتا تھا۔ تھیوری یہ تھی کہ اس سے وقت ضائع ہوتا ہے اور خدشات بڑھ جاتے ہیں کہ بچہ کسی ایسی سرگرمی میں ملوث نہ ہو جائے جو اخلاقیات کے معیار پر پورا نہ اترتی ہو۔ مثلاً گاؤں کے پرائمری سکول کی حدود میں چھٹی کے بعد کرکٹ کھیلنا منع تھا۔ انتظامیہ نے اس کی شکایت

Read more

غیر یہودیوں کو جکڑنے والے اسرائیلی قوانین (قسط دوم)

اب تو پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ اسرائیل نسل پرست اور اپارتھائیڈ ریاست ہے۔اگرچہ انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ کے انٹرنیشنل کرائم کورٹ نے گرفتاری وارنٹ بھی نکال دیے ہیں مگر یہ مجرم قیادت اور اس کے اتحادی ممالک بضد ہیں کہ یہ سب الزامات یہود دشمنی کا نتیجہ ہے۔ گزشتہ کی طرح اس مضمون میں مزید اسرائیلی ریاستی قوانین کی تفصیل پڑھ کے

Read more

ریاست کے دائمی اداروں کو شاید اب ”کچھ نیا“ کرنا پڑے

تحریک انصاف کے ناقدین کو کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ پیر کی صبح تک اسلام آباد میں بے پناہ ہجوم کے ساتھ داخل نہ ہونے کے باوجود عاشقان عمران خان نے اتوار کے روز اپنی قوت کا قابل ستائش مظاہرہ کیا ہے۔ امریکہ اور برطانیہ ہی نہیں یورپ کے کئی شہروں میں بھی اپنی بھرپور موجودگی کو ثابت کیا۔ بات ابھی تک مگر اس سوال پر رکی ہوئی ہے کہ خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ ایک بڑے لشکر

Read more

مردوں کی خفیہ شادی۔ ایک بڑا سماجی مسئلہ

ہماری سوسائٹی کے افراد اسلام کے بلند و بانگ دعوے وہاں کرتے ہیں جہاں معاملہ ان کے حق میں ہو یعنی اسلامی قوانین کو اپنی مرضی اور حالات کے مطابق استعمال کرتے ہیں خود کے مسلمان ہونے پر بھی بڑا فخر محسوس کرتے ہیں حالانکہ فخر کی بات تو تب بنتی ہے جب اسلام پر پوری طرح سے عمل پیرا بھی ہوں مذہب نے مرد کو چار شادیوں کی اجازت دے رکھی ہے یعنی ایک ہی وقت میں چار بیویاں

Read more