جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں!
کل مجھے چڑھتے سورج کی سرزمین سے رخصت ہونا تھا۔ یہ آخری دن میں نے جاپان کے شہر ٹوکیو کی سیاحت میں گزارا۔ ٹوکیو جاپان کا موجودہ دارالحکومت ہے۔ یہ شہر جدید جاپان کی مکمل تصویر پیش کرتا ہے۔ بلند و بالا عمارتیں۔ مصروف شاہراہیں۔ بڑے بڑے شاپنگ مالز۔ معروف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے دفاتر۔ میرے لئے اس شہر کی اہمیت اس لئے بھی زیادہ ہے کہ یہاں میرے والد صاحب کاروبار کیا کرتے تھے۔ میں کسی بھی ملک کا
Read more









































































