احمد سلیم کا ناولٹ تتلیاں اور ٹینک: موت، مزاحمت اور محبت کی داستان

احمد سلیم ایک ایسے نظریے کا نام ہے جس میں مساوی معاشرے کا خواب پوشیدہ ہو تا ہے۔ جس کی تعبیر کے لیے انہوں نے عملی زندگی کے ہر ممکنہ گوشے پر شبانہ روز محنت کی۔ احمد سلیم نے اس روشنی کی پوَ کو پھوٹنے ہوئے دیکھنے کے لیے جاگتی آنکھوں سے عمر گزار دی۔ اس خوبصورت زندگی کے دبے پاؤں نوید لانے کے انتظار میں، دل کا ہر دروازہ کھولے رکھا۔ یوں تو اس خواب کی تعبیر ہنوز باقی

Read more

عصمت کی ٹیڑھی لکیر میں ہم جنسیت، مساس اور نسائیت: تیسری قسط

لیکن دیکھیے اسے کیا رنگ دیا گیا۔ شمن کو ویسی ہی ایک لڑکی سمجھا گیا جو اپنی ٹیچرز پر اپنی نوبلوغت کے جنسی جذبات انڈیلنے کی کوشش کرتی ہیں اور بعض اوقات ٹیچرز بھی اس کا فائدہ اٹھاتی ہیں۔ بجائے یہ کہ مس چرن کو نفسیاتی معاملات کا ماہر قرار دیا جاتا جس نے تنہائی کی ماری ایک بچی کو بنیادی دھارے میں شامل کیا، مس چرن کو سکول سے نکال دیا گیا اور عسکری صاحب کو لگا کہ بات

Read more

اب پاکستان میں کچھ نہیں رکھا – مکمل کالم

کالم کی سری: یہ کالم تارکین وطن کے خلاف ہر گز نہیں، نیز یہ کالم سنجیدہ بھی ہر گز نہیں۔ کل ایک پوسٹ نظر سے گزری جو شاید کسی نے مذاق میں لکھی تھی مگر باتیں تمام درست تھیں، ملاحظہ کیجیے۔ ”اوورسیز رشتہ دار پاکستان آ کر یہ سب کچھ کرتے ہیں : دانتوں کا علاج، لیزر ٹریٹمنٹ، ہئیر اسٹائلنگ، لذید کھانے، بھرپور شاپنگ، اپنے بچوں کی شادی، دوسروں کی شادی میں شرکت اور جائیداد خریدنا۔ اور پھر چند ہفتے

Read more

شاردا سنہا۔ بہار کی کوئل

کہتے ہیں کہ ہماری آواز اور ہمارے الفاظ ہمیں دوسری مخلوقات پر فوقیت دلاتے ہیں۔ ہمارے اپنے درمیان ہمیں وہ لوگ زیادہ اچھے لگتے ہیں جو اپنی آواز اور الفاظ کو شعر و ادب اور موسیقی کی دنیا کے لئے مخصوص کر دیتے ہیں۔ اپنے الفاظ اور آواز کے ذریعے یہ لوگوں کے دلوں پر حکمرانی کرتے ہیں۔ ان کے الفاظ ہمیں خوابوں کی دنیا میں لے جاتے ہیں اور ہم تلخی ء ایام کو بھول جاتے ہیں۔ ان میں

Read more

سعادت حسن منٹو: نفسیات کی روشنی میں

کہانی کب پیدا ہوئی اور کب تک جاری و ساری رہے گی، اس کا جواب اب تک کوئی نہیں دے سکا ہے، مگر دنیا میں جب تک کہانی موجود رہے گی اس وقت تک سعادت حسن منٹو کا نام زندہ رہے گا، کیوں کہ اس وقت تک منٹو کی کہانی بامعنی رہے گی۔ بلکہ اس میں نیے زاویے پیدا ہو تے رہیں گے۔ سعادت حسن منٹو کی پیدائش 11 مئی 1912ء کو ہوئی تھی اور شاید کسی نے سوچا بھی

Read more

بہتر دنوں کی آس

جس سڑک پر آج میں سفر کرتا ہوں میرے والد اور دادا کو یہ میسر نہیں تھی۔ یہ ایک کچا راستہ اور وہ بھی ایک بڑی پگڈنڈی سا تھا۔ سفر سارا پیدل یا گھوڑوں پر تھا۔ سائیکل تک بھی دسترس میں نہ تھی۔ ایک بار گاؤں میں ایک خاندان کے چار لوگوں کو زہر دیا گیا تو ان کو ایمرجنسی طبی امداد کی ضرورت پڑی۔ ان کو الگ الگ چارپائیوں پر ڈال کر پیدل 10 کلومیٹر دور واقع اسپتال لے

Read more

یورپ سے پی آئی اے پروازوں کی بحالی

پاکستان کی قومی ائرلائن، پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن (پی آئی اے ) نے کچھ سال کی پابندی کے بعد یورپ سے اپنی پروازوں کی بحالی کی اجازت کے بعد باضابطہ طور پر فرانس کے شہر پیرس سے اپنی پروازوں کا آغاز کر دیا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ اب جلد ہی اگلے ماہ فروری میں برطانیہ سے بھی پروازیں شروع کی جا رہی ہیں جس کا پاکستانی کمیونٹی نے زبردست خیرمقدم کیا ہے۔ ایک دور تھا جب پی آئی

Read more

لاس اینجلس میں آگ اور عذابِ الہی

7جنوری سے تباہ کن آگ کا ایک سلسلہ لاس اینجلس کو بری طرح متاثر کر رہا ہے۔ آگ خشک سالی، کم نمی، اور ہواوٗں کی تیز رفتاری کی وجہ سے اور بڑھ رہی ہے۔ ہوائیں کچھ جگہوں پر 160 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔ لاس اینجلس میں لگنے والی آگ سے تادمِ تحریر 24 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 12,000 سے زیادہ چھوٹی بڑی عمارتیں تباہ ہو گئی ہیں۔ اس علاقے میں تقریباً 35,000 گھر

Read more

جعلی منٹو، نقلی عصمت

سنتے آئے ہیں کہ بڑا ادیب چھوٹے ادیب کو کھا جاتا ہے۔ یہ بات جزوی طور پر قرین قیاس ہے، مکمل سچ نہیں کہ سنجیدہ لکھنے والا بڑے ادیب سے متاثر ہوئے بغیر رہ تو نہیں سکتا لیکن وہ اس کی نقل بھی نہیں کرتا اور اپنی سوچ، تجربے اور مشاہدے اور تخلیقی صلاحیت سے ادب کی تخلیق کرتا ہے۔ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ ہمارے نوجوان قلمکار، سب نہیں، لیکن ایک بڑی تعداد، بر صغیر کی دو اہم

Read more

سعادت حسن منٹو :اردو ادب کا اچھوتا افسانہ نگار

سعادت حسن منٹو، اردو زبان کی مختصر کہانیوں کا ایک منفرد مصنف، 11 مئی 1912 کو پنجاب ہندوستان کے ضلع لدھیانہ کے قصبہ سمرالہ میں پیدا ہوا۔ کشمیری نسل کا ایک خوبصورت، فیشن ایبل، صاف ستھرے کپڑے زیب تن کرنے والا، مخصوص سنہری فریم کا چشمہ لگانے والا، ادبا میں نمایاں شخصیت کا مالک، انتہائی کسمپرسی کے حال میں، دوستوں سے محرومی اور دشمنوں کے نرغے میں گھرا ہوا شخص 18 جنوری 1955 کو تینتالیس سال کی عمر میں اس

Read more

غزہ میں جنگ بندی: شبہات و مشکلات بدستور موجود ہیں

اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ جمعہ کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے حماس کے ساتھ ہونے والے معاہدہ کی منظوری دے گی۔ جنگ بندی پر اتوار سے عمل درآمد شروع ہوگا تاہم قطر کی کوشش ہے کہ اسے جلد از جلد نافذ کیا جاسکے۔ اگرچہ غزہ اوراسرائیل میں عوامی سطح پر جنگ بندی کی خبر پر خوشی کا اظہار دیکھنے میں آیا ہے لیکن مستقل جنگ بندی اور غزہ کے مستقبل کے بارے میں اب بھی متعدد سوال جواب طلب ہیں۔

Read more

”چالیس چراغ عشق کے“ ناول کے کردار

  ”The Forty Rules of Love“ تُرکیہ کی نامور ادیبہ ایلف شفق کے شاہکار ”Aşk“ کا انگریزی ترجمہ ہے۔ ایلف شفق کی تحریر کو مشرق و مغرب کا حسین امتزاج کہنا کسی طور پر بھی غلط نہ ہو گا۔ ان کے اس ناول کو بی بی سی کی جانب سے ان سو ناولوں میں شامل کیا گیا ہے کہ جو ہماری دنیا کی تشکیل میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ اردو زبان میں اسے ”ہُما انور“ نے ”چالیس چراغ عشق

Read more

چینی ناول: نوجوانوں کا گیت

مصنف: یانگ مو تبصرہ: حنا جتوئی یہ ناول چین کے اندر 1930 سے 1935 تک رونما ہونے والے واقعات اور حالات کے پس منظر میں لکھی گئی ہے۔ جس دور میں جاپانی سامراجی چین کے کئی صوبوں پر قبضہ کر چکے تھے اور ابھی بھی دوسرے صوبے ہتھیانے میں مصروف تھے۔ کومنتانگ حکومت نے پوری طرح سے جاپانیوں کے آگے سر جھکا دیا تھا اور ان کی اطاعت کر رہے تھے۔ دوسرے طرف چینی کمیونسٹ پارٹی محب وطن نوجوانوں کے

Read more

ملالہ یوسفزئی کی وطن واپسی اور خواتین کی تعلیم کے چیلنجز: ایک تجزیاتی جائزہ

جنوری 2025 میں نوبل امن انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی پاکستان پہنچ گئیں تاکہ وزیر اعظم پاکستان کے ساتھ عالمی کانفرنس کا آغاز کریں جو مشرق وسطیٰ اور جنوب ایشیائی خطے میں لڑکیوں کی تعلیم کو فروغ دینے کے لیے منعقد کی گئی۔ ملالہ کی پاکستان واپسی اور خواتین کی تعلیم کے حوالے سے ان کی جدوجہد ایک اہم علامتی اور عملی قدم ہے۔ خطے میں تعلیمی بحران کوئی نیا مسئلہ نہیں بلکہ یہ نوآبادیاتی دور اور اس کے بعد کے

Read more

مساجنسٹ عورتیں

آپ نے مساجنسٹ مردوں کا ذکر سنا ہو گا، مساجنسٹ وہ مرد ہوتے ہیں جو عورتوں کے خلاف شدت پسند رویہ رکھتے ہیں اور عورتوں پر ظلم کرنے والوں کی حمایت میں پیش پیش رہتے ہیں۔ یہ وہ مرد ہوتے ہیں جن کی مثال اس کبوتر کی سی ہوتی ہے جو بلی کو دیکھ کر آنکھیں بند کر لیتا ہے اور سوچتا ہے کہ کسی بھی طرح کی کوئی پریشانی نہیں ہے، راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے کے

Read more

پی ایچ ڈی یورپ اور ہم ( 3 )

ہم گریٹ فاریسٹ پراپرٹی میں قریباً ایک گھنٹہ لگانے کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ کل صبح ان شاء اللہ مکان دیکھنے جائیں گے، مسٹر جو نے مالک مکان سے ملاقات کا وقت طے کرنے کا وعدہ کر لیا۔ میڈم سحر کے اسٹوڈیو اپارٹمنٹ کے لئے ہمیں کوئی آپشن گریٹ فاریسٹ سے نہیں مل سکا، ہم ایک اور پراپرٹی آفس گئے اس دفتر کا نام نیٹ ہوم پراپرٹی تھا اور یہ ایجاٹم شُگا روٹ پر واقع تھا، ایجاٹم ہنگیرین

Read more

کیا امریکہ کو آگ فلسطین نے لگوائی ہے؟

لاس اینجلس، امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کا ایک مشہور شہر قدرتی خوبصورتی اور گنجان آباد علاقوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ وہاں ہالی ووڈ جیسی فلمی صنعت کا مرکز بھی ہے۔ مگر بدقسمتی سے، لاس اینجلس اکثر آگ لگنے کے واقعات کی زد میں آتا ہے۔ خشک سالی، گرمی کی شدت، اور جنگلات کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے کیلی فورنیا آگ کے لیے انتہائی حساس مانا جاتا ہے، جہاں گزشتہ دہائیوں میں وافر مقدار میں قدرتی

Read more

پاکستان کے لئے اجنبی ہوئی ملالہ

آج بھی 9 اکتوبر 2012ء کا دن میرے دل پر زخم کی طرح نقش ہے۔ سوات کی بیٹی ملالہ یوسف زئی اس روز سکول کی وین میں بیٹھی ہوئی تھی۔ دہشت گردوں نے اس کی جان لینے کی کوشش کی۔ ان کا حملہ ناکام ہوا مگر ملالہ کو صحت یاب ہونے میں بہت دیر لگی۔ خوف سے گھبرائی پاکستانی حکومت اسے ملک میں رکھنا برداشت نہ کرپائی۔ اسے برطانیہ منتقل کرنا پڑا۔ صحت یابی کے بعد اسی ملک سے ملالہ

Read more

غربت، جاوید چوہدری اور اینٹی لاء مائنڈ سیٹ

کسی شاعر نے کیا خوب مصرعہ کہا ”کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک“ ۔ انڈیا اور پاکستان کے بزرجمہر جو دن رات میڈیا پہ بڑھکیں لگاتے رہتے ہیں کہ ہم دنیا کے سب سے بڑے ترقی یافتہ اور مہذب ممالک بننے جا رہے ہیں۔ امریکہ اور یورپ کے لوگ اب روزگار کے لیے کام کرنے انڈیا اور پاکستان آیا کریں گے تو ہو سکتا ہے مستقبل میں کبھی ایسا ہو بھی جائے لیکن کیا اُس وقت تک

Read more

معلوم اور نامعلوم کے بیچ میں لٹکتا انصاف

کہا جاتا ہے کہ ظلم اور نا انصافی کو مٹانے کے لئے قانون اور انصاف کی تعلیم اور اس کی آگاہی دی جائے۔ آج حکومتی سطح پر قانون سازیاں بھی ہوتی ہیں سوسائٹی کی سطح پر اس کی آگاہی کے پروگرام بھی ترتیب دیے جاتے ہیں۔ حقائق کو بیان کرتے ہوئے حل دیے جاتے ہیں لیکن جب انصاف کا نظام ہی پسماندہ ہو چکا ہو تو آئین، قانون، ان کی تعلیم و آگاہی اور انصاف مہیا کرنے والے ادارے سب

Read more

اعجاز، محبوب اور بوبی

وہ میری پیدائش سے پہلے پردیس کا ہو چکا تھا۔ میرے بچپن کی البم اور یادداشتوں میں اُس کی کوئی یاد نہیں۔ میرا اُس سے پہلا تعارف ہمارے گھر کے مہمان خانے میں لگی مصوری اور خطاطی کے فریموں سے ہوا۔ جن پر عجیب و غریب سے لوگوں کی شبیہ بنی تھی اور ایسے ہی نا سمجھ آنے والے حروف تھے البتہ وہ حروف ’اے، بی، سی‘ سے مشابہ ضرور تھے۔ میں کچھ بڑا ہوا تو میری ماں نے اپنی

Read more

بھارت میں بارہویں مہا کُمبھ میلے پر سوالات

مذہب کے لئے دنیا چھوڑ دینا بھارت کے سناتن دھرم میں بہت پرانی ریت رہی ہے۔ اس ریت کو باقاعدہ ایک رواج میں بدلنے کا سہرا شنکر اچاریہ کے سر سجایا جاتا ہے جس نے آٹھویں صدی میں بھارت میں سناتن کو یکجا کر کے ایک دھرم بنا دیا جس کی وجہ سے ان کو اوتار کا درجہ بھی دیا جاتا ہے۔ اس سے پہلے ہندوستان میں سناتن دھرم کے ماننے والے مہا راجہ اشوک کے بدھ مت اختیار کرنے

Read more

خوشبوؤں، محبتوں اور روشنیوں کا شہر پیرس

عمیر، آمنہ اور ضوحا ابھی سو رہے تھے کہ میری آنکھ کُھل گئی۔ میں آج اس اولڈ ہاؤس میں موجود کسی شخص کا انٹر ویو کرنا چاہتا تھا۔ اس سے گزری ہوئی زندگی کے واقعات، احساسات اور تاثرات معلوم کرنا چاہتا تھا۔ میں جلدی جلدی تیار ہو کر استقبالیہ کمرے میں چلا آیا۔ یہاں پر کامن روم میں تین چار لوگ بیٹھے ہوئے تھے اور باقی ایک ایک کر کے آرہے تھے۔ کیوں کہ تقریباً گیارہ بجے یہ لوگ ناشتہ

Read more

شادی شدہ عورت کا نشہ

ایک تحقیق کے مطابق اگلے کچھ سالوں میں غیر شادی شدہ خواتین کی تعداد بڑھ جائے گی۔ وہ اپنی تعلیم کیرئیر اور ذاتی زندگی پہ فوکس کریں گی ایسی تحقیق کرنے والے مردوں پہ تحقیق کا حصہ ہی غائب کر دیتے ہیں۔ چلیں، اس تحقیق کو درست مان لیا تو ثابت ہوا کا شادی کا سارا نظام اصل میں معاشی نظام ہی ہے۔ وہ عورت چلا لے یا مرد چلا لے۔ مرد کو نظام چلانے کے لئے ساتھی کا اضافی

Read more

اسلاموفوبیا اور اس کی تاریخ

اسلاموفوبیا ایک اصطلاح ہے جو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف بے بنیاد خوف، تعصب یا نفرت کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ ایک سماجی مسئلہ ہے جس میں لوگوں کو اسلام کے بارے میں غلط تصورات، سٹیریو ٹائپ (تعصبات) ، یا میڈیا کی منفی پیشکش کی وجہ سے مسلمانوں سے خوف یا نفرت ہوتی ہے۔ اسلاموفوبیا کی عام علامات: 1۔ اسلام کے بارے میں غلط تصورات: جیسے یہ ماننا کہ اسلام صرف تشدد یا دہشت گردی

Read more

شہرت سے خاک تک

لاس اینجلس، جو دنیا بھر میں خوابوں کی سرزمین اور چمکدار ستاروں کی آماجگاہ کے طور پر جانا جاتا ہے، حالیہ آتش زدگی کے باعث اپنی ساری آب و تاب کھو بیٹھا ہے۔ وہ شہر جو اپنے بلند و بالا محلات، چمکتے ہوئے مناظر، اور ہالی ووڈ کی روشنیوں کے لیے مشہور تھا، آج دھواں اور راکھ بن چکا ہے۔ لیکن یہ آگ صرف عمارتوں تک محدود نہیں ہے، بلکہ یہ ان مصنوعی شخصیتوں کے دوغلے کردار پر بھی کالک

Read more

بنکاک: فرشتوں کی بستی (5)۔

تھائی لینڈ میں سلطنت عثمانیہ کی باز گشت: تھائی لینڈ بالعموم اور ”فرشتوں کی بستی“ میں مساج سنٹرز، رقص و سرود کی آماج گاہوں جیسے بے شمار مراکز ہیں جن کے بارے میں پاکستان میں رہتے ہوئے بھی علم میں کافی اضافہ ہوتا رہتا ہے، تاہم ہم نے جب ”پنوں“ کے منہ سے ٹرکش باتھ کا لفظ سنا تو ذرا حیرت ہوئی۔ ٹرکش باتھ پر اس نے جو بے تکان اور بے تکلف گفتگو کی اس کے بارے میں ہم

Read more

غیر رسمی تعلیم: پاکستان، خصوصاً سندھ کے تناظر میں ایک علمی اور نفسیاتی تجزیہ

کیا آپ جانتے ہیں؟ یونیسکو کی 2021 کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں خواندگی کی شرح 59 فیصد اور سندھ میں 55 فیصد ہے۔ NCHD کی 2020 کی رپورٹ کے مطابق، 2002 سے 2020 کے دوران پاکستان میں غیر رسمی تعلیم کے ذریعے 3.5 ملین افراد کو تعلیم فراہم کی گئی، جس میں سندھ کا حصہ 25 فیصد رہا۔ غیر رسمی تعلیم روایتی تعلیمی ڈھانچے سے ہٹ کر ان افراد کو تعلیم فراہم کرتا ہے جو کسی بھی وجہ سے

Read more

بچوں کا جنم ہوس کا نتیجہ یا افزائش نسل کے مقدس جذبے کا ماحصل؟

معصوم بچے کی پہلی کلکاری گھر کے آنگن میں فطرت کی طرف سے ایک نئی خوبصورتی کی نوید ہوتی ہے، اس معصومانہ سی چہک کے سامنے دنیا بھر کی دھنیں یا راگ ماند سے پڑنے لگتے ہیں، فطرت کا یہ ننھا سا مہمان تمام تر دنیاوی نفرتوں، کدورتوں اور تعصبات سے ماورا ہوتا ہے۔ وہ نہیں جانتا کہ اس کی تخلیق کے پیچھے کون سی کہانی کار فرما ہے یا کس حادثے کے نتیجے میں وہ دنیا میں آیا ہے،

Read more

کیا آپ آزادی کی زندگی گزارنا چاہتے ہیں؟

جب میں آزادی کے بارے میں اپنے خیالات اور تجربات کے بارے میں سوچتا ہوں تو میرے ذہن میں بچپن کی وہ یادیں ابھرتی ہیں جب میں تین چار سال کا تھا۔ ان دنوں ہم کوہاٹ کے ایک بڑے سے گھر میں رہتے تھے اور میرے پاس ایک ٹرائیسکل تھی۔ جب میں گلی میں بچوں کے کھیلنے کی آوازیں سنتا تھا تو دروازے کے پاس جاتا تھا لیکن جب اس بڑے سے دروازے پر ایک بڑی سی زنجیر دیکھتا تھا

Read more

رودرہیم جنسی اسکینڈل۔ برطانوی پاکستانیوں کے لئے تمغۂ ندامت

تحریر: ڈاکٹر خرم نیازی بتاریخ 4 فروری 2017 ء مقدمہ کی سماعت ختم ہوئی، فاضل جج نے شواہد، گواہوں کے بیانات، وکلاء کے دلائل اور جیوری کی رائے کی روشنی میں 32 سالہ بشارت کو بیس سال، اس کے 36 سالہ بھائی ناصر کو ساڑھے چودہ سال اور ان کے تیسرے بھائی 34 سالہ طیب کو دس سال قید کی سزا سنائی۔ جبکہ بقیہ تین ملزمان کو گیارہ سے تیرہ سال قید کی سزا سنائی۔ کچھ ہی دیر میں کمرۂ

Read more

ذہنی امراض یا آسیب، شیاطین اور جادو کے اثرات

جادو، آسیب اور نظر بد کا تصور بہت قدیم ہے۔ زمانہ قدیم سے بہت سے امراض خصوصاً ذہنی امراض کا علاج دم، جھاڑ پھونک سے ہوتا آ رہا ہے۔ سائنس کی بے تحاشا ترقی بھی اس توہم پرستی کو روک نہیں سکی۔ اسی طرح سوشل میڈیا کے کسی بھی پلیٹ فارم پر جہاں مصنوعی ذہانت کے کرشمے نظر آ رہے ہیں وہیں توہم پرستی کا پودا بھی خوب پنپ رہا ہے۔ تمام ذہنی امراض کو بادی النظر میں دیکھا جائے

Read more

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے الجہاد الجہاد کے نعرے

آزاد کشمیر میں صدر اور وزیرِ اعظم کے عہدے محض نمائشی ہیں۔ اور ان کے پاس کوئی خاص اختیار نہیں ہوتا۔ ایک ہی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات لگتے ہیں، عدم اعتماد ہوتا ہے، عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوتی ہے، دوسرے شخص کو اقتدار سونپا جاتا ہے۔ اسی اسمبلی میں چند ماہ کے بعد پھر عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے پہلے والے شخص کو دوبارہ وزیرِ اعظم منتخب کر لیا جاتا

Read more

سرویکل کینسر۔ بچہ دانی کے مونہہ کا سرطان

انسانی بچہ دانی ناشپاتی کی شکل جیسی ہوتی ہے، جو کہ پیٹ کے نچلے حصے میں ہوتی ہے۔ اس میں جنین تخلیق پاکر بڑھتا ہے۔ خواتین میں بچہ دانی کے مونہہ کے سرطان کی شرح چوتھے درجے پر ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ہر سال ماہ جنوری کو سرویکل کینسر کی آگاہی کے لیے مختص کیا ہوا ہے جس کا مقصد اس کینسر کی روک تھام کر کے خواتین کو اس موذی مرض سے بچا کر ان کی قیمتی زندگی کی

Read more

خوشبو کی شاعرہ، پروین شاکر کی یادیں

تیس دسمبر کی شام جب نیا سال صرف ایک دن کے فاصلے پر تھا اور پوری دُنیا کی توجہ سڈنی میں منعقد ہونے والی شاندار آتش بازی کی طرف تھی، ہم اسی سنہرے ساحلوں والے شہر سڈنی میں ایک خوبصورت ادبی محفل سجائے بیٹھے تھے۔ اس تقریب کا مہمان ِخاص اُردو کی معروف ترین شاعرہ جسے خوشبو کی شاعرہ بھی کہا جاتا ہے، پروین شاکر کا فرزند سید مراد علی تھا۔ مُراد علی پچھلے بیس برس سے اہلیہ اور دو

Read more

ہنزہ میں بجلی کا بحران اور دھرنا

بجلی موجودہ دور کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکی ہے۔ روشنی فراہم کرنے سے لے کر آلات چلانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے، لین دین، صحت کی سہولیات اور تعلیم تک رسائی جیسے ہر اہم پہلو بجلی پر منحصر ہیں۔ بجلی کے بغیر زندگی کا تصور آج تقریباً ناممکن ہو چکا ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے انسانی بنیادی حقوق میں شمار کیا جاتا ہے۔ ہنزہ کے عوام اس وقت روزانہ 22 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا سامنا کر

Read more

خواتین کی بہتر زندگی: خواب سے حقیقت تک

پدرسری نظام نے دیگر استحصال، جنگ، آلودگی، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، نشے، اور ناکام معاشروں کو جنم دیا۔ وہیں، معاشرے کی نصف آبادی، جو کہ خود معاشرے کا آدھا حصہ تھی، پس پشت دھکیل دی گئی۔ یہاں عورت کو جیتا جاگتا انسان تصور کرنا ایک اچنبھے کی بات سمجھی جانے لگی۔ کہا جا سکتا ہے کہ دنیا کی سب سے مہذب اور شعور یافتہ یونانی قوم کے تہذیبی زوال کے کئی محرکات کے ساتھ ساتھ نصف آبادی (عورت) کی

Read more

مصنوعی ذہانت ابھی پنگھوڑے میں ہے – مکمل کالم

”مصنوعی ذہانت بمشکل ابھی دس سال کی ہوئی ہے، اور یہ اگلے کئی سو سال بلکہ ہزاروں، لاکھوں سال تک ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتر ہوتی چلی جائے گی، گویا جانداروں کے ارتقاء کی طرح اب ہمیں اِس غیر جاندار مصنوعی ذہانت کے ارتقائی عمل کا سامنا ہے اور یہ فقط آغاز ہے۔ اسے یوں سمجھیے کہ جانداروں کو امیبا (حیات کی سادہ ترین شکل) سے ڈائنوسار اور انسان بننے تک اربوں سال لگے لیکن اِس کے مقابلے میں

Read more

حقوق نسواں کی پامالی: مسلم خواتین پر قدغن

نئے سال کی آمد سے پہلے 31 دسمبر 2024 کی آخری شب کے آخری پہر، سوئٹزرلینڈ نے برقعہ پر پابندی نافذ کر دی۔ جس نے سماجی ہم آہنگی، ثقافتی آزادی کے ساتھ ساتھ ریاستی آزادی کی حدود پر سوال کھڑا کیا ہے۔ مکمل چہرہ ڈھانپنے والے نقاب یا برقعہ پہننا خواتین کا بنیادی حق ہے۔ لیکن سوئٹزرلینڈ میں پابندی پورے یورپ کی مسلم خواتین کو متاثر کر سکتی ہے۔ اور اس قانون کی خلاف ورزی کی سزا 1000 سوئز فرانک

Read more

طالبان کی ناکامیوں کا وبال

گزشتہ ہفتے کے دوران پاک افغان باڈر پہ کشیدگی میں تیزی سے اضافہ کے نتیجے میں پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ایک رکن سمیت درجنوں شہری مارے گئے، منگل کے روز، پاکستان نے افغانستان کے صوبہ پکتیا میں فضائی حملہ کر کے ان ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جہاں ٹی ٹی پی کے جنگجوؤں نے پناہ لے رکھی تھی تاہم، افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان پر فضائی حملوں میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 46 شہریوں کی ہلاکت کا

Read more

چند دن قدیم تاریخی روایات کی سرزمین ملتان میں (4)

بہاؤ الدین زکریا کے مزار کے احاطہ کے باہر قاسم باغ میں بنی چھوٹی سی مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کر کے میں باہر نکلا۔ بہت سے خواتین و حضرات اپنے بچوں کو لے کر قاسم باغ کی سیر کو آئے ہوئے تھے۔ بہاؤ الدین زکریا ؒ اور حضرت شاہ رکن عالم ؒ کے مزارات کی حالت دیکھ کر پتہ چلتا ہے کہ پنجاب حکومت اور محکمہ اوقاف ان تاریخی اہمیت کی حامل ان جگہوں پر کتنی توجہ دے

Read more

انور پیر زادو۔ پل دو پل کا ساتھ۔ صدیوں پر بھاری

انور پیر زادو کو آپ سب صحافی، کالم نگار اور سندھ کی تاریخ، زبان اور شاہ لطیف کی شاعری پر عبور رکھنے والے عالم اور ماہر کی حیثیت سے جانتے ہیں لیکن میں انہیں ضیا الحق کی آمریت کے مشکل وقت کے دوست کی حیثیت سے جانتی ہوں۔ یہ 1979 کا ذکر ہے۔ صحافیوں کی تحریک ختم ہو چکی تھی۔ ترقی پسندوں، بائیں بازو کے صحافیوں کو بیروزگاری اور پیپلز پارٹی اور دیگر سیاسی کارکنوں کو سزاؤں اور قید و

Read more

مریم نواز چین میں

چین پاکستان کا نہایت گہرا اور مخلص دوست ہے۔ ہر اچھے برے وقت میں یہ ہمارے ساتھ کھڑا ہوتا ہے۔ عالمی پلیٹ فارموں پر ہمارے موقف کی حمایت کرتا ہے۔ اس نے اپنا ووٹ اور ویٹ (یعنی سفارتی وزن) ہمیشہ پاکستان کے پلڑے میں ڈالا ہے۔ اگرچہ پاک چین دوستی برسوں سے ہمارے دشمنوں کو کھٹک رہی ہے۔ تاہم وقت نے ذوالفقار علی بھٹو کے اس قول کو درست ثابت کیا کہ پاک چین دوستی سمندر سے گہری، ہمالیہ سے

Read more

چترال رنگ کیوں بدلتا ہے؟

  سال کا پہلا سورج طلوع ہوا تو چترال راتوں رات رنگ بدل چکا تھا۔ سردی کی خشک راتوں سے تنگ لوگ صبح اٹھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ چترال برف کی سفید چادر اوڑھ چکا ہے اور برف کے مزید گولے آسمان سے اتر رہے ہیں۔ جو لوگ چترال سے باہر ہیں وہ خوش ہیں، جو ملک سے باہر ہیں وہ اسے نئے سال کا تحفہ سمجھتے ہیں اور جو چترال میں اپنی آنکھوں سے اس منظر کو دیکھ

Read more

میری ماں

ماں کو دنیا سے رُخصت ہوئے اٹھارہ برس ہو گئے۔ پچھلی بار جب میں راولپنڈی کے اُس قدیم قبرستان پہنچا جہاں میرے والدِ مرحوم کی پائینتی سے ذرا آگے کر کے میری والدہ کی قبر ہے تو ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی اور آسمان بادلوں سے ڈھکا تھا۔ خزاں کا ناقوس بج چکا تھا۔ زمین پر پیلے رنگ کے پتے بکھرے ہوئے تھے۔ قبروں کے بیچوں بیچ گیلی مٹی سے چپکے ان پتوں پہ چلتا ہوا جب میں والدین

Read more

ٹرمپ اور بھارتی امریکن

سابق صدر اوباما امریکہ کے پہلے سیاہ فام صدر تھے۔ اپنی صدارت کو ہر وقت ہمسائے سے مانگا ہوا وائی فائی کا پاس ورڈ سمجھتے تھے۔ اسی لیے محتاط رویوں کے مالک تھے اور اپنی بیگم مشعل اوباما جو ذرا جمبو سائز کی خاتون تھیں ان کے سامنے تو ہر وقت سہمے سہمے دکھائی دیتے تھے۔ صدر اوباما بھی ہمارے ہر دل عزیز وزیر اعظم گجرات کے من موہن سنگھ، چوہدری شجاعت کی طرح مشرف دور جرنیلوں کو تعویز بنا

Read more

ڈار صاحب جب آپ ڈھاکہ جائیں تو

بنگلہ دیش ہمارا کھویا ہوا بھائی ہے، ہم ان کی ہر ممکن حمایت اور مدد کریں گے۔ اسحاق ڈار یہ خبر میں نے وی پی این کی بدولت سنگاپور سے لاگ ان ہو کر ایکس پر ”Bangla Urdu | بنگلہ اردو“ نامی اکاؤنٹ پر پڑھی۔ دل چاہا کہ اس نام پر ہی کچھ دل ہلکا کروں پھر سوچا کہ جب عاطف اسلم اور راحت علی کے ڈھاکہ میں کامیاب کنسرٹس پر الیٹ اور مڈل کلاس بنگالی نوجوان جھوم رہے ہیں

Read more

بنکاک: فرشتوں کی بستی (4)

”ہواہن“ کیوں؟ ”پتایا“ کیوں نہیں؟ اگلے دن یعنی 7 اکتوبر کو ہمارا پروگرام ”ہواہن“ جانے کا تھا۔ صبح نو بجے چیک آؤٹ کر کے گاڑی میں سوار ہو کر چل پڑے۔ ”ہواہن“ تھائی لینڈ کے مشہور ساحلی شہروں میں سے ایک ہے۔ اس کی وجہ ٔ شہرت یہ ہے کہ قدیم زمانے سے ہی بادشاہ، ملکائیں اور شاہی خاندان کے لوگ گرمیوں کا موسم گزارنے یہاں آ جایا کرتے تھے۔ تھائی لینڈ میں تقریباً 100 ساحل پائے جاتے ہیں مگر

Read more

ناجاءز تعلقات سے بچنے کے لیے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت مل سکتی ہے؟

سینئر اداکارہ سلمیٰ ظفر عاصم نے اپنی انتہائی نجی زندگی کے ایک اہم پڑاؤ کو سانجھا کرتے ہوئے کہا کہ ”لڑکیوں کے افیئر سے بچانے کے لیے انہوں نے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دی، ان کا موقف تھا کہ شادی منظور ہے لیکن افیئر نہیں“ سلمیٰ کا بڑا پن کہیں یا بلند ظرفی لیکن کیا یہ معقول یا مناسب حل ہے؟ کیا دو یا تین بیویوں کے درمیان ایک مرد اپنی منصفانہ چاہت، توجہ یا کیئر بانٹ

Read more

اڑان پاکستان: ذہنوں سے مگر خوف کے سائے نہیں جاتے

معاشی بحالی کے کئی چیلنجز سے دوچار پاکستان کی وفاقی حکومت نے ’اُڑان پاکستان‘ کے نام سے ایک منصوبہ لانچ کیا ہے جس میں اقتصادی شرح نمو اور برآمدات کے ساتھ سماجی شعبوں کے لیے بلند اہداف مقرر کیے گئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے 30 دسمبر 2024 کو اس کا افتتاح ایسے موقع پر کیا جب حکومت ملکی معیشت میں استحکام اور مہنگائی میں کمی کے دعوے کر رہی ہے اور آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر

Read more

پاکستان میں جسم فروشی۔ ایک تلخ حقیقت

پاکستان میں جسم فروشی ایک ایسا موضوع ہے جو معاشرتی، قانونی اور اخلاقی پہلوؤں سے جڑا ہوا ہے۔ یہ عمل ملک میں غیر قانونی ہے، تاہم اس کی موجودگی ایک کھلا راز ہے۔ جسم فروشی کا کاروبار خفیہ طور پر جاری رہتا ہے، جس میں خواتین، مرد اور خواجہ سرا شامل ہیں۔ لاہور کی ہیرا منڈی، جو کبھی رقص اور موسیقی کی محفلوں کا مرکز تھی، وقت کے ساتھ جسم فروشی کا گڑھ بن گئی۔ مغل دور میں آباد کی

Read more

پسماندہ نصف: خواتین کی صحت اور حقوق کی اہمیت

ہمارے ملک میں خواتین کی آزادی اور ان کے حقوق کے بارے میں بہت بات کی جاتی ہے، اور یہ بات واقعی ضروری ہے کہ خواتین کو ان دونوں چیزوں تک رسائی حاصل ہو۔ تاہم، ان سب سے زیادہ اہم خواتین کی صحت ہے، جسے اکثر نہ صرف معاشرہ بلکہ خود خواتین بھی نظرانداز کر دیتی ہیں۔ وہ اپنی ضروریات کو قربان کر کے اپنی صحت کا خیال نہیں رکھتیں۔ یہی وہ مقام ہے جہاں حقوق کی جدوجہد کا آغاز

Read more

بنکاک: فرشتوں کی بستی: (3)

آننتا شاہی ہال: اس عمارت سے نکلے، جوتے، جرابیں، موبائل اور کیمرے واپس لئے اور اپنے میزبان کے احکامات کے تحت شولا لانک کارن کا تعمیر کردہ اطالوی طرزِ تعمیر کا شاہکار ہال دیکھنے پیدل ہی چل پڑے۔ اس ہال کا نام آننتا شاہی ہال Ananta Throne Hall تھا۔ پیدل چل کر جانے کا ایک فائدہ یہ بھی تھا کہ راہ میں پڑنے والی دیگر عمارتوں کا تعارف بھی ہوا، ان میں مراکشی طرزِ تعمیر کی ایک عمارت دیکھی۔ دل

Read more

بسمل! لالچی عورت کی ایک شرمندہ داستان

بسمل ڈرامہ تو اپنے انجام تک پہنچا، لیکن ناظرین کی ڈرامے بازیاں اپنے عروج پر ہیں۔ اس کہانی نے سوشل میڈیا اور ٹی وی میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے۔ پیسے کی لالچ میں دوسروں کی زندگیاں جہنم بنانے والی عورت کو کوسا جا رہا ہے تو کہیں پر اس مرد کو نشانہ تنقید بنایا جا رہا ہے جو مزے کی خاطر دوسری شادی کر کے اپنی زندگی کو مشکل بنا دیتا ہے۔ مطلب کہ اس موضوع پر ایک

Read more

خاموش چیخیں

ہم ہر چیز میں شدت چاہتے ہیں, اور ہر چیز میں آخری حد تک جاتے ہیں,سابقہ قبائلی خطے میں خواتین بالخصوص نوجوان لڑکیاں خودکشیاں کرنے میں پیش پیش ہیں, البتہ رواج, شرم, صنفی امتیاز وغیرہ کی وجہ سے ایسے واقعات درج نہیں ہوتے,ایسی خبریں پرنٹ, الیکٹرانک, سوشل میڈیا پر نہیں آتے,کیونکہ اس کے ساتھ مختلف پیچیدہ پہلوؤں بھی پیوست ہیں.یہاں پر صنف نازک عنوان پر روشن فکری کے زاویے سے لکھنا, بولنا آ بیل مجھے مار والی بات ہے. قبائلی

Read more

خواتین کھیل کے میدان میں

2025 ء کی شروعات ہوتے ہی ذہن میں خیال آیا کہ دنیا جتنی تیزی سے ترقی کر رہی ہے اتنی تیز رفتاری سے وقت کا کارواں بھی گزر رہا ہے۔ مگر کہیں سارے ممالک اور خاص کر قومیں ابھی تک بہت پیچھے ہیں۔ کہتے ہیں کہ انسان چاند پر پہنچ گیا، یقیناً یہ بھی اسے خدا کی طرف سے دیے گئے صلاحیتوں کی وجہ سے ممکن ہوا ہو گا مگر اب بھی جب ہم اپنے اردگرد دیکھتے ہیں تو لگتا

Read more

راولاکوٹ آزاد کشمیر میں انتہا پسندی؟

مشہور جرمن فلاسفر آرتھر شوپنہار Arthur Schopenhauer کا کہنا ہے کہ ”ہر سچ تین مراحل سے گزرتا ہے : پہلے مرحلے میں اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے ؛ دوسرے مرحلے میں اس کی پرتشدد مخالفت کی جاتی ہے ؛ اور تیسرے مرحلے پر اسے خود ایک واضح حقیقت کے طور پر قبول کر لیا جاتا ہے۔ ” وقت گواہ ہے کہ انسانی سوچ اور رویے وقت کے ساتھ بدلتے ہیں۔ ایک زمانہ تھا جب لاؤڈ اسپیکر کو ”شیطان کی

Read more

حکومتی ترجیحات اور اقلیتیں

دنیا بھر کی حکومتیں اپنے شہریوں کو ذات پات اور مذہبی تفریق کو بالائے طاق رکھ کر صحت، تعلیم اور روز گار کی سمیت انسانی حقوق جیسی بنیادی ضروریات مہیا کرتیں ہیں تاکہ پرامن اور پڑھا لکھا معاشرہ پروان چڑھے، شہری بلا خوف و خطر ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں تاہم ہمارے پیارے وطن اسلامی جمہوریہ پاکستان میں طرز حکمرانی کا انداز ہی سب سے ہٹ کر ہے جہاں عام شہری سمیت اقلیتیں بھی نظر انداز کی

Read more

سنہ 2024 کی سیاست ایک رومانوی کہانی

نئے سال میں ہلکی ہلکی سی دھوپ بادلوں میں سے جھانکتی ہوئی ماحول کو تازہ نئی روشنی دے رہی ہے۔ نیا سفر شروع کرنے سے پہلے 2024 ء میں مجموعی طور پر پاکستان کی سیاست پر ایک نظر ڈالنا بہت ضروری ہے۔ پاکستان کی سیاست یوں تو ہمیشہ سے ہی مگر خصوصاً 2024 ء میں سیاست ایک پیچیدہ اور پُرجوش داستان بنی رہی جس میں عوام کے جذبات، خواب، سچ اور جھوٹ کے ملے جلے امتزاج نے ہلچل مچا کے

Read more

اپنا کمانے والیاں

دیکھ بیٹی! جو عورتیں خود کماتی ہیں۔ انھیں اپنے فیصلے کرنے کی کافی خود مختاری ہوتی ہے۔ اس لئے اپنا کما۔ یہ ڈائیلاگ ایک ڈرامے ’تن من نیل و نیل‘ میں سنا۔ دل پر لگا اور کئی خود کمانے والیاں پردہ یادداشت پر آ گئیں۔ اپنی ’زندگیوں‘ میں کتنا اختیار ان کے پاس ہے؟ آئیں ان میں سے کچھ کو آپ بھی دیکھ لیں۔ پہلی کمانے والی کی شادی کو تو اب بیس سال ہو گئے ہیں۔ اور اس سے

Read more

میرا اسکرپٹ اللّٰہ کی طرف سے آتا ہے، خلیل الرحمٰن قمر کا دعویٰ

کچھ لوگ خود کو منفرد یا پہنچا ہوا ثابت کرنے کے لیے عجیب و غریب اور غیر منطق سی باتیں کرنے لگتے ہیں، خود کو پراسرار اور ناقابل رسائی بنانے کے لیے اپنی شخصیت پر مذہبی یا روحانی لبادہ یا مکھوٹا چڑھا لیتے ہیں۔ تقدیسی لبادہ معاشرے میں ایک طرح سے ڈھال یا پروٹیکٹر کے طور پر کام کرتا ہے جس کی اوٹ میں سب سیاہ نامے چھپ جاتے ہیں اور سماجی بھرم بھی برقرار رہتا ہے۔ ویسے بھی سیانے

Read more

کوتوال: امی کا خاکہ

پیار پیار یا پھر چھیڑ چھاڑ میں بہن بھائیوں اور دیگر خاندان والوں کی طرف سے عطا کیے گئے عرفی نام عموماً معنی خیز اور شخصی غماز ہوتے ہیں۔ عرفیت برجستہ اور با ربط ہو تو تمام عمر ساتھ جیتی ہے۔ کوتوال ایک عمدہ لفظی ترکیب تھی جو بڑے بہن بھائیوں یا شاید کسی خاندانی بزرگ کی طرف سے ودیعت ہوئی۔ برطانوی راج میں ذیلدار، تحصیلدار اور مختارِکار کو کوتوال پکارا جاتا تھا۔ کوٹ یعنی قلعہ اور وال کا مطلب

Read more

لوگ فحش لٹریچر پڑھنا اور فحش ویڈیوز دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟

فحش ادب ہمیشہ سے ایک پیچیدہ، حساس اور لوگوں کا پسندیدہ موضوع رہا ہے۔ لوگ فحش ادب اور ویڈیوز پڑھنا یا دیکھنا کیوں پسند کرتے ہیں؟ وہ اس شہوت انگیزی سے کیوں لطف اندوز ہوتے ہیں؟ اگرچہ قدیم زمانے میں یہ پرائیویٹ موضوع تھا لیکن دور جدید میں یہ نصاب کا حصہ کیوں بن گیا ہے؟ کیا یہ کوئی ذہنی بیماری ہے یا ذہنی تسکین یا ذہنی عیاشی کی ایک قسم ہے؟ کیا یہ ایک معاشی صنعت بن چکی ہے؟

Read more

سال 2024 : انسانیت کے زوال کی داستان

سال 2024 تاریخ کے اُن اندوہناک سالوں میں شمار کیا جائے گا جب انسانیت نے ایک بار پھر اپنے زوال کی داستان رقم کی۔ یہ سال صرف مظلوموں کے خون سے نہیں بلکہ عالمی برادری، اسلامی دنیا، اور انصاف کے دعوے دار اداروں کی بے حسی سے بھی آلودہ رہا۔ چاہے وہ فلسطین کا مسئلہ ہو، شام کے بے گناہوں کی قربانی، یا پاکستان کے پاراچنار میں ہونے والا ظلم، ہر سانحہ ہمیں ایک تلخ حقیقت کا آئینہ دکھاتا ہے۔

Read more

کراچی پورے پاکستان کا ”ٹوپی رکھ“ ہے

حال ہی میں ہمیں اپنے ہم زلف کی طرف سے بذریعہ واٹس ایپ ان کی بیٹی کی شادی کا دعوت نامہ وصول ہوا۔ ہمارے ہم زلف راولپنڈی میں رہائش پذیر ہیں۔ دعوت نامے میں شادی کی تقریب کا مقام ”ٹوپی رکھ کمپلیکس“ درج تھا۔ ہمارے لیے یہ نام کچھ اجنبی تھا۔ یہ نام پڑھ کر ہماری رگ تجسس پھڑک اٹھی اور ہم اس نام کی ”شان نزول“ جاننے کے بے چین ہو گئے۔ ابتدائی تحقیقات کے نتیجے میں یہ عقدہ

Read more

پاک افغان کشیدگی میں اضافہ

پاکستان اور افغانستان کے درمیان کئی ماہ سے چلے آنے والے دو طرفہ تناؤ میں گزشتہ ہفتے اس وقت شدید اضافہ دیکھنے میں آیا جب پہلے پاکستان کی جانب سے افغانستان کے سرحدی صوبے پکتیا میں جیٹ طیاروں سے بمباری کی گئی اور پھر جواب میں افغان طالبان اور تحریک طالبان پاکستان کے جنگجوؤں نے مشترکہ طور پر پاکستان کی سرحدی چوکیوں کو بھاری اور ہلکے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کا کم از

Read more

"افسانہ ”عید“ : کتاب ”سربریدہ سائے“

شاہد انتہائی محنتی اور پڑھا لکھا نوجوان تھا۔ اس نے انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہوئی تھی۔ کافی عرصہ نوکری کے لئے دھکے کھاتا رہا لیکن اسے کوئی مناسب نوکری نہ مل سکی۔ اکثر جگہ کام زیادہ لیا جاتا تھا اور تنخواہ کم دی جاتی تھی۔ اسی دوران یکے بعد دیگرے اس کے والد اور والدہ فوت ہو گئے۔ اس پر غموں کا پہاڑ ٹوٹ پڑا۔ اس کا ایک ہی بھائی تھا جو اس سے بڑا تھا۔ اس کی شادی

Read more

گدھے اور شاعر کی کہانی

ایک گدھے اور ایک شاعر کی دوستی ہو گئی۔ شاعر کو جھوٹ بولنے کی عادت تھی، اور گدھے کو جھوٹ ڈھونے کی۔ ایک دن شاعر نے کہا: ”خبیث سفلہ کی قسم، میں منافق ہوں! میں نے ہمیشہ جھوٹ بولا، صرف اپنا مفاد سوچا، اور تعلق داری کو اپنی غرض کے تابع رکھا۔ اب جب کہ میں بوڑھا ہو چکا ہوں اور میرے پھیپھڑے سگریٹ کے دھویں سے سیاہ ہو گئے ہیں، میں پہلا سچ بولنا چاہتا ہوں تاکہ اپنے اندر

Read more

پاکستان میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز

کراچی کے رہائشی 30 سالہ حارث خان نے بتایا مجھے ایچ آئی وی کا پتہ چلا تو میرے خاندان نے میرا ساتھ چھوڑ دیا علاج کے لیے مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے میری حالت مزید خراب ہو رہی ہے۔ اسی طرح لاہور سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ زہرہ بی بی کہتی ہیں کہ مجھے شادی کے بعد پتہ چلا کہ میرے شوہر ایچ آئی وی کا شکار ہیں اور اب میں بھی اس بیماری میں مبتلا ہوں۔

Read more

ٹرمپ کی آمد مرحبا

دسمبر کی چھٹیاں آتے ہی بیشتر پاکستانی سائبیریا کی مرغابیوں کی طرح اپنے وطن لوٹتے ہیں۔ اب دسمبر ایسا ہو چلا ہے کہ مساکین اور غریب غربا بے چارے تو ٹھیلے پر مرغی کے سوپ پی کر دسمبر کے اشعار سنا کر جی برما لیتے ہیں مگر یورپ امریکہ کے دیسی گھر آیا میرا پردیسی کی دھن پر ناچتے وطن لوٹ آتے ہیں۔ آپ بھی ان اردو میڈیم فقرا مساکین کی دل جوئی کے لیے دو شعروں کا مزہ لے

Read more

چند دن تاریخی روایات کی سرزمین ملتان میں ( 3 )

میں شاہ رکن عالم ؒکے مقبرہ کی عمارت سے باہر نکلا تو ملتان کی گرمی نے ایک بار پھر استقبال کیا۔ گوگل نے مجھے بتایا تھا کہ حضرت بہا الدین زکریا ؒکا مزار شاہ رکن عالم کے مقبرہ سے مشرق کی جانب پانچ منٹ کی مسافت پر ہے۔ میں مقبرہ کی عمارت سے باہر نکل کر مشرق کی جانب سڑک پر چلنے لگا۔ دھوپ کی تمازت کی وجہ سے مجھے پسینہ آنے لگا تھا۔ سڑک پر سو گز چلنے کے

Read more

اُردو میں نسائی ادب کی اہمیت و افادیت

برصغیر کا روایتی معاشرہ ہو یا یورپ کا آزادانہ لبرل ماحول، مشرق و مغرب اور شمال و جنوب میں ازل سے ہی وجود زن سے تصویر کائنات میں رنگا رنگی نظر آتی ہے۔ مرد و زن دونوں کا وجود لازم و ملزوم ہے۔ ایک سکے کے دو رخ اور ایک گاڑی کے دو پہیے، جیسے پھول میں خوشبو کا ہونا اور جسم کے لیے روح کا ہونا لازم ہے بالکل اسی طرح مرد کے لیے عورت کا وجود بھی ضروری

Read more

بندگی و الوہیت

بے انت اداسی و مایوسی اس انجام سے پہلے کی کہانی ہے۔ یہ تباہی ایک نئی آبادکاری لائے گی، یہ خرابی ایک نئی بحالی کی بنیاد بنے گی۔ موت ایک نئی زندگی کی ابتدا ہے : یہی خدا کا قانون ہے۔ خدا جو طاقتور ہے اور جس کے پرتو سے اس خاک کے پتلے میں زندگی کی دمک دکھائی دیتی تھی۔ وہ خاکی جس نے اس دنیا کو سنوارنے کے لیے صدیوں محنت کی۔ یہ اختتام اس کے لیے ایک

Read more

بپسی سدھوا ( 1938۔ 2024 ) ۔ عالمی ادب کی ایک انمول شخصیت

بین الاقوامی انگریزی زبان کی شہرت یافتہ مصنفہ اور ادبی شخصیت بپسی سدھوا 25 دسمبر بروز بدھ کو ہیوسٹن، ٹیکساس میں وفات پا گئیں۔ وہ 86 برس کی تھیں۔ بپسی سدھوا ایک پاکستانی ناول نگار تھیں جنہوں نے انگریزی زبان میں لکھا اور وہ امریکہ میں مقیم تھیں۔ سدھوا انڈو۔ کینیڈین فلمساز دیپا مہتا کے ساتھ اپنے مشترکہ کام کے لیے مشہور تھیں۔ وہ اپنے پُرجوش ناولوں کے لیے مشہور تھیں، بپسی نے عالمی ادب میں انمول حصہ ڈالا۔ ان

Read more

سابق فاٹا میں عورتوں کی تعلیم اور رکاوٹیں

تعلیم معاشرتی تبدیلی کے بنیادی محرکات میں سے ایک ہے۔ آزاد ذرائع کے مطابق، نیم قبائلی علاقوں (بنوں، ڈی آئی خان، پشاور، اور کوہاٹ) اور قبائلی علاقوں (شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان) میں صرف 3 فیصد خواتین خواندہ ہیں۔ پاکستان اور افغانستان سابقہ فاٹا کے علاقے سے جدا ہیں، جو اب افغانستان کی سرحد پر پشاور کے ساتھ مشترکہ قبائلی اضلاع میں شامل ہیں۔ فاٹا میں لڑکیوں کو روزانہ کی بنیاد پر سکول جانے میں مختلف رکاوٹوں کا سامنا کرنا

Read more

زلفی کی لاڈلی پنکی، 17 ویں یوم شہادت۔

شہید بھٹو خاندان کی تاریخ قربانیوں، شہادتوں، خدمات سے بھری پڑی ہے، گڑھی خدا بخش بھٹو کا قبرستان اس کی مثال ہے، جہاں والد سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو، بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو، شاہنواز بھٹو، سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سمیت کراچی کارساز بم دھماکے کے سینکڑوں شہداء کی قبریں اس بات کا ثبوت ہے کہ بھٹو خاندان نے وطن عزیز پاکستان، قوم، دھرتی، جمہوریت اور آئین کے لئے قربانی دے کر مثال قائم کیا ہے۔ لیکن ملک،

Read more

اگر اداکارہ تبّو بطور بھارتی وزیرِ اعظم پاکستان آتیں

جِنّات کا بادشاہ حاضر ہو۔ دو منٹ کا وقفہ۔ جنّات کا بادشاہ اپنے وزیروں مشیروں کے ساتھ حاضر ہو۔ پھر دو منٹ کا وقفہ۔ جنّات کا بادشاہ اپنی ساری فوج جرنیلوں کرنیلوں کے ساتھ حاضر ہو۔ اچھا تو تم آ گئے جنّات کے بادشاہ! دیکھو، یہ چوہدری وسیم اور ملک ارشد آئے بیٹھے ہیں۔ ان دونوں کے کام کرنا ہیں۔ اچھا اچھا، ٹھیک ہے یہ لوگ تمہارے قبیلے کی دعوت کے لیے بکرا لا کر دیں گے۔ اصلی عود، زعفران

Read more

پر یوں نہ مریں گے ہم

ٹڑی پوندا ٹاریئین جڈھن گاڑھا گل الومیان تڈھن ملنداسین۔ فضا میں شیخ ایاز کی شاعری الّن فقیر کی سریلی آواز میں دلوں کو چھو رہی تھی۔ دسمبر کی سردی میں کوئٹہ سے آنے والی ہواؤں نے حیدرآباد کی راتوں کو خنک کر دیا ہے لیکن ایاز میلو کے چاروں پنڈال رات ایک بجے تک ہزاروں لوگوں سے کھچا کھچ بھرے ہوئے ہیں۔ حیدرآباد میں واقع سندھ میوزیم کے اطراف رات میں بھی دن کا سماں ہے۔ شام گہری اور سرد

Read more

پاکستان کی سب سے بڑی تفریح: جلسے اور دھرنے

دنیا کے مختلف ممالک میں لوگ تفریح کے لیے ساحلوں پر جاتے ہیں، پارکوں میں پکنک مناتے ہیں یا شاپنگ مالز کا رخ کرتے ہیں۔ لیکن اگر آپ پاکستان، خاص طور پر کراچی، کی عوامی تفریح پر نظر ڈالیں، تو آپ کو معلوم ہو گا کہ یہاں جلسے اور دھرنے ہی وہ مقامات ہیں جہاں عوام اپنی بوریت کا بہترین علاج ڈھونڈتی ہے۔ جلسے، جو بظاہر سیاسی تبدیلی کے لیے منعقد کیے جاتے ہیں، درحقیقت عوام کے لیے وہ میلہ

Read more

باکمال پل اور با کمال لوگ

مجھے روزانہ ملازمت کے سلسلے میں ایک پل پر سے گزرنا پڑتا ہے جو کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں مالاکنڈ روڈ کے ایسٹرن سائڈ رینگ روڈ مردان کے کلپانی ندی کے اوپر واقع ہے۔ اگر چہ مجھے پل کے تاریخی پس منظر کے بارے میں زیادہ علم نہیں، مگر کئی حوالوں سے میں نے اس پل کو کافی باکمال پایا ہے اور میں چاہتا ہوں کہ میں قارئین کے ساتھ اپنے مشاہدات اور احساسات شیئر کروں! اگر دیکھا

Read more

مراعات یافتہ عورتوں کی نوک جھونک!

آہ ہا۔ پیاری سہیلی کیا کہہ دیا؟ کہاں گئی وہ طاہرہ جو انیس سو پچانوے میں مری کی مال روڈ پہ قہقہے لگاتی چلتی تھی؟

سنو، ہنسی تو باقی ہے ابھی بھی مگر اب اس کی کھنکھناہٹ میں ان سب عورتوں کی آہ و بکا بھی لپٹی ہے جن سے ہم پچھلے تیس برس میں قریہ قریہ گھوم کر ملے اور ان کی ان کہی سنی۔ اور پھر ٹھان لی کہ اس آگ میں کودنا ہے، مجھے ہے حکم اذاں۔

تم نے کہا۔ دیکھو عورت کا مظلومیت نامہ اپنی جگہ مگر ہر عورت تو اس چکی میں نہیں پستی نا۔ ہم اور تم بھی تو ہیں مراعات یافتہ عورتیں۔ کیوں نہیں لکھتیں اپنے بارے میں اور ہمارے بارے میں؟

Read more

پلیز ہمیں عزت سے اپنی جابز کرنے دو

حال ہی میں ڈاکٹر پروفیسر شہزاد علی یورولوجی ڈیپارٹمنٹ جناح ہسپتال کراچی، جو انچارج کے طور پر تعینات تھے، نے مبینہ طور پر اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے یورولوجی ڈیپارٹمنٹ کی ڈاکٹر مہرین عروج کو گزشتہ دو سال سے ورک پلیس جنسی ہراسمنٹ کر رہے تھے۔ متاثرہ ڈاکٹر مہرین کے بیان کے مطابق دن بہ دن جنسی ہراسمنٹ میں اضافہ ہوتا گیا۔ تنگ آ کر متاثرہ نے ڈاکٹر شہزاد کے واٹس ایپ پر بھیجے گئے میسجز کو بطور

Read more

شاہدرہ اور ترلوک شاہ کے یار

شاہدرہ اب گراموفون کا وہ پرانا ریکارڈ ہے جسے صرف دل کی تسلی کے لئے سنبھال رکھا ہے۔ کچی پکی پگڈنڈیاں اب تارکول کی دبیز تہوں میں میرے اس بچپن کے ساتھ دفن ہیں۔۔۔ جس کی میں نے صرف آرزو کی تھی۔ اس باغ دلکشا میں اب ہر طرف پینا فلیکس ہیں، موبائل ٹاور ہیں اور شور مچاتے رکشے۔ نہیں ہے تو وہ کشادگی جسے دل ڈھونڈتا ہے۔۔۔۔  ٭ ٭٭    ٭٭٭  شاہدرہ کی کہانی ریل کی پٹڑی سے کچھ جڑی

Read more

سعیدہ گزدر۔ ترقی پسند ادب کا ستارہ

پاکستان میں ترقی پسند خیالات کے داعی ایک ایک کر کے ہم سے بچھڑتے چلے جا رہے ہیں۔ راحت سعید جو ”ارتقا“ ادبی و سماجی مجلے کے بانی ارکان میں شامل تھے اور ترقی پسند تحریک کو جاری رکھنے میں مصروف عمل تھے 23 اکتوبر کو کوچ کر گئے۔ اس کے بعد دو ہفتوں کے اندر بائیں بازو کی سیاست اور ترقی پسند ادب کی مایہ ناز شخصیت سعیدہ گزدر بھی روانہ ہو گئیں۔ اُن کا انتقال 7 نومبر 2024

Read more

پاکستان میں بریسٹ کینسر سے مرنے والی خواتین

ہر گزرے ہوئے سال کو ہم کسی اہم ذاتی یا بیرونی واقعے کے حوالے سے یاد رکھتے ہیں۔ 2024 مجھے بریسٹ کینسر کے حوالے سے یاد رہے گا۔ ویسے بھی ہر سال اکتوبر کے مہینے کو بریسٹ کینسر یا چھاتی کے سرطان کی آگاہی کے مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ٹی وی چینلز پر اینکر حضرات پنک ربن لگا کر بیٹھتے ہیں اور مفید معلوماتی پروگرامز پیش کرتے ہیں۔ خواتین کو بتایا جاتا ہے کہ وہ اپنی چھاتیوں

Read more

منشیات کے عادی افراد کی بحالی کا ذمہ دار کون؟

گزشتہ روز مقامی تھانہ کی پولیس چوکی میں نئے تعینات ہونے والے سب انسپکٹر عبدالرؤف سے ملاقات ہوئی۔ گپ شپ کے ساتھ ساتھ زندگی کے تلخ و شیریں تجربات کا تبادلہ جاری تھا کہ ایک انتہائی ضعیف خاتون ایک نوجوان شخص کے ساتھ اندر داخل ہوئی اور رونا شروع کر دیا۔ آتے ہی چوکی انچارج کے سامنے ہاتھ جوڑتے ہوئے فریاد کناں ہوئی کہ میرا بیٹا منشیات کا عادی ہے، اس نے مجھے زد و کوب کیا ہے اور مبلغ

Read more

ہمہ یارانِ جامعہ، تلہ گنگ کا اے حمید اور بدلتا سماج – جنریشن زی

دسمبر اس لحاظ سے ثروت مند رہا کہ یکے بعد دیگرے نور احمد جانجھی صاحب بوساطت (محترمی اللہ نواز سموں ) ، تنویر ملک صاحب اور عثمان قاضی صاحب کی ’ہڈ بیتیاں‘ سرکاری قاصدوں کے ہاتھ سے وصول ہوئیں۔ گزشتہ ایک برس سے آس پڑوس والے ”کان بردوش“ ’ڈاکٹر صاحبہ کے نام ایک اور کتاب کا پارسل‘ سے بتدریج آشنا ہو رہے ہیں۔ ”دراز اور تیمو“ کے دور میں یہ بیگانگیٰ شوق! (اُن کی سرد آہیں موسم اور سماعت کو

Read more

مجھے میری مرضی کے بغیر پیدا کیوں کیا؟ مکمل کالم

انسٹاگرام ایک ایسی بلا ہے کہ اگر آپ اِس پر کسی ویڈیو یا چٹکلے کو ایک مرتبہ پسند کر دیں تو پھر یہ آپ کو اُسی قسم کی چیزوں دکھانا شروع کر دیتا ہے۔ مثلاً اگر آپ مزاحیہ ویڈیوز پسند کرتے ہیں تو یہ اُن ویڈیوز کی بھی درجہ بندی کر کے ٹھیک آپ کے مزاج کے مطابق چٹکلے بھیجے گا اور تب تک بھیجتا رہے گا جب تک نیند سے بے حال ہو کر آپ موبائل فون بند نہیں

Read more

انیسویں صدی کے یورپ کے اردو سفرناموں پر سرسری نظر

سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے۔ سفر کی کئی اقسام ہیں جیسے تعلیمی سفر تعلیم کے لئے، تبلیغی سفر، تجارتی سفر، سیاسی سفر (یورپ میں ریفیوجی بننا) ، شاہی سفر بادشاہ یا حکمراں کا، جنگی سفر، مہماتی سفر ایڈونچرز کرہ شمالی جانا ماؤنٹ ایورسٹ، تصوراتی سفر چاند یا مریخ پر جانا، ہجرت کا سفر کسی دوسرے ملک چلے جانا، مذہبی سفر حج بیت اللہ یا در گاہ، سفیروں کے سفارتی سفر، ادبی سفر مشاعرے یا لیکچرز، تفریحی سفر۔ سر سید نے

Read more

دوسرے کمرے میں بیٹھا خیال

عالیہ مرزا کی کتاب کا عنوان ہی اتنا انوکھا اور دلکش ہے کہ آپ پہلے سے ہی سوچ لیتے ہیں کہ آپ اس کتاب کو پڑھیں گے ضرور اور ممکن ہوا تو اس کے بارے میں کچھ لکھیں گے بھی۔ ”دوسرے کمرے میں بیٹھا خیال“ کے عنوان سے شائع ہونے والی عالیہ کی نثری نظموں کی پہلی کتاب گلزار جیسے معتبر اور بے مثال نثری نظمیں لکھنے والے کے تبصرے کے ساتھ شائع ہوئی ہے۔ اس پر ہم ان کی

Read more

مشرق وسطی اور کردوں کا مستقبل

کردستان کے دور دراز پہاڑوں میں، ایک کرد کسان نے عکاسی کی، ”ہمارا وطن پہاڑ ہے۔“ یہ پائیدار جذبہ کرد عوام کی لچک اور المیے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، ایک ایسی قوم جس کی کوئی ریاست نہیں، دنیا کے چند انتہائی غیر مستحکم خطوں میں بکھری ہوئی ہے۔ آج جب ترکی کے فضائی حملے شمالی شام اور عراق میں کردوں کے مضبوط ٹھکانوں پر کر رہے ہیں، کرد خود کو ایک بار پھر بڑی جغرافیائی سیاسی قوتوں

Read more

پنجاب میں اسکول مینجمنٹ اصلاحات اور مکالمہ کا فقدان

پنجاب کی حالیہ اسکول مینجمنٹ اصلاحات کے دوران سٹیک ہولڈرز کے درمیان بات چیت کا فقدان واضح نظر آیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کی انتظامیہ کا 2024 تک تقریباً 13,000 سرکاری اسکولوں کو نجی انتظامیہ کے حوالے کرنے کے بعد 2025 تک مزید 15,000 اسکولوں کی منتقلی کے منصوبہ ہے۔ لیکن اس عمل کے دوران حکومت اور اساتذہ میں غلط فہمیوں اور کشیدگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔ موجودہ صورتحال انتہائی تشویشناک ہے جس میں حکومت اور ٹیچرز یونین،

Read more

حمید خالو کے کچالو

ہر خاندان میں عموماً ایک جھکّی ہوتا ضرور ہے اور خدا کی قدرت دیکھیے زیادہ تر وہ بھی مرد۔ مردانگی کے زعم میں اِن کی جھک وقت کے گزرنے کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے اور پھر یہ جھک اپنی معراج پر پہنچ کر اچھی خاصی سنک میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ خاندان بھر میں اِن کی جھک کے قصے اِن کی زندگی میں ہی مزے لے کر سُنائے جاتے ہیں اور اگر اِن جھکی حضرت کی اولادیں اور اولادوں کی

Read more

ٹانگ تو ٹوٹ گئی نا

کہانی پینتالیس سال قبل کی ہے۔ پیپلز کالونی فیصل آباد میں گھر فروخت کیا تو اس میں لگے فون کو اپنی دکان پہ منتقل کرنے کی درخواست کے ساتھ محکمہ کی اجازت کے مطابق یہ بھی درخواست ڈال دی کہ منتقلی تک کی درمیانی مدت کے لئے فون عارضی طور بند رکھا جائے۔ تین چار ماہ انتظار اور دفتری چکروں کے بعد ایک دن لائن مین آئے اور اور فون کی کیبل فٹ کر فون لگاتے یہ خوش خبری بھی

Read more

کیا پنجاب نے کبھی مزاحمت نہیں کی؟

پنجاب آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے، مشہور قول ہے کہ پنجابی بزدل ہوتے ہیں اور انہوں نے کبھی بھی بیرونی حملہ آوروں کے خلاف مزاحمت نہیں کی اور اپنی سرزمین کو بچانے میں ناکام رہے۔ یہ الزام نہ صرف تاریخی حقائق سے دور ہے بلکہ ان غلط فہمیوں اور تعصبات کا نتیجہ ہے جو استعماری دور میں پیدا کیے گئے تھے۔ افغان جہاد کے دوران پختونوں کو استعمال کرنے کے لئے اُن کی بہادری

Read more

چند دن تاریخی روایات کی سرزمین ملتان میں ( 2 )

یکم نومبر کو جمعہ کا دن تھا۔ شادی والا گھر تھا، سہ پہر کو بارات کی آمد تھی۔ ناشتے کے بعد گھر میں سب اپنی اپنی تیاریوں میں مصروف ہو گئے۔ میں حضرت شیخ بہاؤالدین زکریا ؒ اور حضرت شاہ رکن عالم ؒکے مزار پر حاضری دینا چاہتا تھا۔ اپنے دوستوں میں سے کسی کو بھی مزارات پر جانے کا نہیں بتایا تھا۔ بارات کے آنے میں بہت سا وقت باقی تھا جس کا میں فائدہ اٹھانا چاہ رہا تھا۔

Read more

سی ایم نعیم: اک ستارے میں ہے مکاں میرا

شہر میں اس دانش ور، نقاد، محقق اور مترجم کی موجودگی کی اطلاع ملی تو ملنے کی سبیل ڈھونڈنے لگے۔ تگ ودو کے بعد رابطہ ہوگیا۔ ان سے ملاقات، جس بھی جگہ پر ہوئی، بجلی کو غیر حاضر پایا۔ دیال سنگھ لائبریری میں ان سے ملنے پہنچے تو وہ اندھیرے میں داخلی دروازے سے آنے والی روشنی کی مدد سے لائبریری کارڈ کیٹلاگ دیکھتے پائے گئے۔ پنجاب پبلک لائبریری میں بھی دو ڈھائی دن وہ لوڈ شیڈنگ کے باوجود تندہی

Read more

بھارت کی لیجنڈ شوبز اسٹار ریکھا بھی ہم جنس پرست نکلی

کیا بھارتی اداکارہ ریکھا کے بارے میں یہ سنسنی خیز انکشاف پہلی بار سامنے آیا ہے؟ جی نہیں لیجنڈ اسٹار امیتابھ بچن پر مرمٹنے والی ریکھا کی زندگی ایسی رنگین و سنگین کہانیوں سے بھری پڑی ہے اور اب جو بات سامنے آئی ہے کہ ریکھا کے اپنی منیجر فرزانہ سے ”ناجائز تعلقات“ ہیں تو یہ واقفان حال کے لیے بالکل بھی اچنبھے والی بات نہیں ہے، ریکھا ماضی میں امیتابھ پر فریفتہ تھی لیکن اسے جیا لے اڑی اور

Read more

نازیبا لیک ویڈیوز، انفرادی فعل، اجتماعی نقصان

پوری دنیا میں ٹیکنالوجی کی ترقی سے بہت سے مسائل کا حل ممکن ہوا ہے، وہیں کچھ ایسے آلات اور جدید ٹیکنالوجی بھی آئیں جس کے بہت سے نقصانات ایسے ہیں جو پورے معاشرے کو تباہ کرنے کے لیے کافی سمجھے جا رہے ہیں، ماہرین کے مطابق کسی بھی ٹیکنالوجی کا استعمال معاشرتی رویوں اور انسانوں کی ذاتی تعلیم و تربیت کے مطابق ہوتا ہے، خرابی ٹیکنالوجی میں نہیں انسانی رویوں اور اعمال پر منحصر ہے۔ جدید ٹیکنالوجی جس میں

Read more

افغان طالبان کی صفوں میں بے چینی

آج کل یہ خبر بہت زیر بحث ہے کہ میانوالی اور چکوال میں کالعدم ٹی ٹی پی کی سرگرمیاں بہت رفتار سے بڑھ رہی ہے اور اگر اس پر فوری طور پر نہایت سخت ایکشن نہیں لیا گیا تو یہ آگ بہت کچھ جلانے کی صلاحیت حاصل کر لے گی۔ خیال یہ کیا جا رہا ہے کہ یقینی طور پر پاکستان کے مقتدر حلقوں پر یہ حقیقت واضح ہی ہوگی اور وہ اس پر کارروائی کے لئے حکمت عملی بھی

Read more