خوشبو کی شہادت

شاعر انقلاب حبیب جالب نے کہا تھا ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا پتھر کو گہر دیوار کو در کرگس کو ہما کیا لکھنا اک حشر بپا ہے گھر میں دم گھٹتا ہے گنبد بے در میں اک شخص کے ہاتھوں مدت سے رسوا ہے وطن دنیا بھر میں اے دیدہ و رو اس ذلت کو قسمت کا لکھا کیا لکھنا ظلمت کو ضیا صرصر کو صبا بندے کو خدا کیا لکھنا یہ اہل حشم

Read more

پشتون اور جاگ پنجابی جاگ تحریک!

مشہور نون لیگی ناصر بٹ سمیت چند پنجابیوں نے سوشل میڈیا پر ایک تحریک سی چلانی شروع کی ہے اور ان کے بقول پنجاب اور پنجابیوں کے خلاف ایک لفظ بھی برداشت نہیں ہو گا کیونکہ بلا وجہ پنجاب اور پنجابیوں پر تنقید ہوتی ہے اور تنقید کرنے والے گیس اور بجلی چور ہے۔ لیکن حقیقت تو یہ ہے کہ پہلے پنجاب نے ریاستی مشینری کا استعمال کرتے ہوئے پشتونوں کو چوکیدار، ڈرائیور اور جاہل دکھایا اور اب ماشاءاللہ سے

Read more

معاشی زوال بذریعہ موروثی کمال

سرمایہ داری، جب موثر طریقے سے نافذ ہوتی ہے تو جدّت، ترقّی، اور مشترکہ خوشحالی چین کی بلٹ ٹرین کی طرح آگے بڑھنے لگتی ہے۔ لیکن پاکستان جیسے ممالک میں، جہاں نظامی بدعنوانی اور موروثی خاندانوں اور امراء کی حکمرانی کا غلبہ ہے، سرمایہ داری اکثر تاریک موڑ لیتی ہے۔ نتیجہ ”خراب معاشیات“ ہے، جہاں معاشی پالیسیاں اشرافیہ کے مفادات کی تکمیل کرتی ہیں، ادارتی زوال ترقی کو روکتا ہے جس کی وجہ عوام بدانتظامی کا خمیازہ بھگتنے کے لیے

Read more

ٹنلز بناؤ زندگی بچاؤ

بلتستان اپنی خوبصورتی اور سیاحتی مقامات کی وجہ سے دنیا کے چند مشہور سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ یہاں کی خوبصورتی، یہاں کے پہاڑ، یہاں کی ثقافت، یہاں کی تہذیب و معاشرت اور طرز زندگی دوسری اقوام سے منفرد بھی ہے اور دلفریب بھی لہذا دنیا بھر میں بلتستان کی پہچان بننے کی ایک وجہ یہاں کی تہذیب یعنی امن پسندی بھی ہے۔ بلتستان کو پاکستان سے ملانے والی دو سڑکیں قابل ذکر ہیں پہلی سڑک اسکردو جگلوٹ والی

Read more

جناح: گورنر جنرل پاکستان

مصطفیٰ زیدی نے کیا خوب کہا تھا عقل کو زہر ہے وہ بات جو معمول نہیں یہ مصرع اس لیے پیشِ خدمت ہے کہ زیرِ نظر تحریر میں کچھ ایسی گزارشات پیش کی گئی ہیں جو معمول نہیں۔ تاہم میری گزارشات عقل کے لیے زیر ہے یا نہیں اس کا فیصلہ قارئین پر چھوڑتا ہوں۔ قارئین اپنے اپنے علم، تجربے، شعور، عقیدے، جذباتی وابستگی، ریاستی نظریات و سرکاری نصاب کی روشنی، تنقیدی ذہانت، تاریخی واقعات اور کورس کی کتابوں میں

Read more

دسمبر کی آخری رات

جامعہ کے ہاسٹل کا ماحول سردی کی شدت کے باوجود گرمجوشی سے بھرپور تھا۔ دسمبر کا آخری دن تھا، اور ہاسٹل کے تین قریبی دوست۔ عالمگیر، فیصل، اور امتیاز علی۔ اپنے کمرے میں بیٹھے تھے۔ باہر کہر چھایا ہوا تھا، اور اندر ایک پرانی ہیٹر کے گرد بیٹھ کر چائے کے کپ تھامے، وہ اپنے مخصوص انداز میں محفل سجائے ہوئے تھے۔ عالمگیر کو سب ہاسٹل میں ”سر“ کہہ کر بلاتے تھے۔ وہ عمر میں ان سب سے بڑا تھا

Read more

سابق فاٹا میں عورتوں کی تعلیم اور رکاوٹیں

تعلیم معاشرتی تبدیلی کے بنیادی محرکات میں سے ایک ہے۔ آزاد ذرائع کے مطابق، نیم قبائلی علاقوں (بنوں، ڈی آئی خان، پشاور، اور کوہاٹ) اور قبائلی علاقوں (شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان) میں صرف 3 فیصد خواتین خواندہ ہیں۔ پاکستان اور افغانستان سابقہ فاٹا کے علاقے سے جدا ہیں، جو اب افغانستان کی سرحد پر پشاور کے ساتھ مشترکہ قبائلی اضلاع میں شامل ہیں۔ فاٹا میں لڑکیوں کو روزانہ کی بنیاد پر سکول جانے میں مختلف رکاوٹوں کا سامنا کرنا

Read more

زلفی کی لاڈلی پنکی، 17 ویں یوم شہادت۔

شہید بھٹو خاندان کی تاریخ قربانیوں، شہادتوں، خدمات سے بھری پڑی ہے، گڑھی خدا بخش بھٹو کا قبرستان اس کی مثال ہے، جہاں والد سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو، بیٹے میر مرتضیٰ بھٹو، شاہنواز بھٹو، سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو سمیت کراچی کارساز بم دھماکے کے سینکڑوں شہداء کی قبریں اس بات کا ثبوت ہے کہ بھٹو خاندان نے وطن عزیز پاکستان، قوم، دھرتی، جمہوریت اور آئین کے لئے قربانی دے کر مثال قائم کیا ہے۔ لیکن ملک،

Read more

سرزمینِ بلوچان کا الگ نوجوان

میں کہوں زُلفِ درخشاں میں تیرے عکس کی مانند ڈوبے ہوئے دیوانے وطن دوست ہزاروں ہیں دسمبر کی سرد شامیں جب مختصر دن کے نرم و نازُک سورج کو خُدا حافظ کے پیغام دے رہے ہوتے ہیں تو جدید دور کے بنتے بِگڑتے حالات سے بے خبر ایک نوجوان اس سورج کو کچھ الگ انداز سے دیکھ رہا ہوتا ہے۔ اس ڈوبتے سورج کو وہ ایک ایسے ڈوبتے ہوئے کشتی سے جوڑ رہا ہوتا ہے جس کے مُسافر گہری نیند

Read more

موسم سرما کے بچپن کی حسین یادیں

انسان کا بچپن جیسا بھی گذرا ہو وہ اسے بہت ہی پیارا لگتا ہے اور اس کی یادیں ذہن سے محو نہیں ہوتی ہیں کہ بچپن ہوتا ہی ایسے ہے۔ آج موسم سرما کی سختیوں کو برداشت کرنے کے لئیے انواع و اقسام کے گرم اور دلفریب ملبوسات، گرم پانی با آسانی مہیا کرنے اور گھروں کو گرم رکھنے کےلئے کئ اقسام کی برقی اور گیسی مصنوعات موجود ہیں۔ کوئی پچاس سال قبل گرم پانی کے لئیے گھروں میں گیزر

Read more

عمران کی رہائی:ہنوز دلّی دور است؟

ٹرمپ کے مشیر رچرڈ گرنیل نے عمران خان کی رہائی کے لئے ٹویٹ اور ری ٹویٹ کیا اور اس پر انصافی احباب جس طرح سوشل میڈیا پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں اس پر مرزا غالب کا یہ شعر صادق آتا ہے۔ بنا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا وگرنہ شہر میں غالب کی آبرو کیا ہے ایک طرف تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں تو دوسری جانب رچرڈ گرنیل کی مہم ہے۔ مذاکرات

Read more

غلام ہمدانی مصحفیؔ کے کلام کا فکری و فنی مطالعہ

شیخ غلام ہمدانی مصحفیؔ (1748ء۔ 1824ء) کا شمار دبستانِ لکھنؤ کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ تاہم ان کی شاعری کی ابتداء دلّی میں ہوئی تھی۔ دلّی میں مغلیہ سلطنت کا جب شیرازہ بکھر گیا تو دلّی کو خیرباد کہہ کر لکھنؤ میں گوشۂ عافیت تلاش کی۔ مصحفیؔ اپنے عہد کے ایک باکمال اور قادر الکلام شاعر تھے۔ اِس کے کئی واضح ثبوت ہمیں ملتے ہیں۔ ایک ثبوت یہ ہے کہ ان کے نو دیوان میں 37 ہزار اشعار موجود ہیں۔

Read more

ناولٹ ”لندن کی ایک رات“ بطور ترقی پسند ادب و سماج کی صورت حال کا منعکس

سجاد ظہیر 1905 کو ریاست اودھ میں پیدا ہوئے۔ لکھنؤ یونیورسٹی سے ادب کی تعلیم حاصل کی۔ بیرسٹر بن کر واپس آئے تو اس سے ساتھ ساتھ انھوں نے ادب کا مطالعہ بھی جاری رکھا۔ اگر ہم اس حوالے سے بات کریں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ سجاد ظہیر کی کتاب روشنائی دراصل ترقی پسند تحریک و ادب کا تاثراتی جائزہ ہے۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ سجاد ظہیر نے جیل میں رہتے ہوئے یہ کتاب لکھی۔ 1931

Read more

ہندوستانی مسلمانوں کا اصل مسئلہ: مارکسی نقطۂ نظر سے

جب بھی ہندوستان کے مسلمانوں کا ذکر ہوتا ہے تو ہم ان کے حالات و واقعات کا جائزہ مذہبی بنیادوں پر کرتے ہیں جو کہ کسی حد تک ضروری اور جائز بھی ہے لیکن یہ طریقہ ہندوستانی مسلمانوں کو درپیش مسائل کا فہم حاصل کرنے کے لئے کافی نہیں ہے۔ اس مقصد کے لئے مزید کئی عناصر کا علم ہونا ضروری ہے، جن میں سے ایک پہلو معاشی ہے۔ ہمارے ہاں لوگ ہندوستان میں مقیم مسلمانوں کے مسئلے کو مذہبی

Read more

پاکستان کی سرزمین پر دہشت گردی کا خاتمہ

پاکستان شروع دن سے ہی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عالمی سطح پر ایک اہم کردار ادا کرتا رہا ہے۔ نائن الیون کے بعد شروع ہونے والی اس جنگ میں پاکستان کو بے پناہ قربانیاں دینا پڑیں۔ کئی بے گناہ پاکستانیوں کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔ دہشت گرد گروہوں نے ملک کے امن کو نقصان پہنچانے کی ہر ممکن کوشش کی اور افغانستان کی سرحد سے ہونے والی دراندازی نے ان حملوں کو مزید تقویت دی۔ خیبرپختونخوا

Read more

” التباس“ سے التذاذ

التباس عربی لفظ ہے جس سے مراد ایک جیسی کیفیت کے سبب شبہے میں پڑ جانے کے ہیں۔ ”التباس“ معروف شاعر شناور اسحاق کا پہلا شعری مجموعہ ہے، جن سے گجراں والا فخر نسبت رکھتا ہے۔ رنگین سرورق پر ”التباس“ نظام شمسی کے پس منظر میں نمایاں اور پس منظر میں کئی مرتبہ مدہم لکھا آتا ہے۔ فلیپ پر ”یہ 1982 ء کی بات ہے“ کے عنوان سے شاعر نے اپنے دور طالب علمی کی مختصر جھلک دکھائی ہے۔ انھوں

Read more

سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل جنگ: عالمی استحکام کے لیے بڑھتا ہوا خطرہ

ہماری تیزی سے بڑھتی ہوئی دنیا میں، سائبر سیکیورٹی صرف ایک تکنیکی مسئلہ نہیں رہ گئی یہ اب ایک قومی اور عالمی سلامتی کا مسئلہ بن چکا ہے۔ جیسے جیسے ممالک، کاروبار اور افراد ٹیکنالوجی پر زیادہ انحصار کرتے ہیں، ڈیجیٹل جنگ کا خطرہ بڑھ رہا ہے، جو عالمی استحکام کے لیے ایک سنگین خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ سائبر حملے جو ڈیٹا کی خلاف ورزیوں سے لے کر رانسم ویئر تک ہوتے ہیں بڑھتے جا رہے ہیں اور پیچیدہ

Read more

یونس ایمرے۔ عشق و محبت کا تُرک شاعر

2019 میں کورونا وائرس کے پھیلتے کچھ اچھا خاصا وقت میسر آیا۔ اگر چہ ہم سے سرکاری نوکری کی وجہ سے ذمہ داری نہیں چھوٹی لیکن پھر بھی قدرے کچھ وقت ناسازگار حالات اور کو وِڈ کے پھیلنے سے بہرحال ملا۔ اس دوران پڑھنے کو کچھ خاص نہیں ملا، البتہ ترکی کے کچھ سیریل دیکھنے کا وقت ملا۔ ان میں ترکی کے عظیم قومی صوفی شاعر اور فلسفی یونس ایمرے کی زندگی، ان کے روحانی سفر اور تصوف کی تعلیمات

Read more

اقبال کا فلسفۂ خودی و بے خودی

  علامہ اقبال ایک ایسے لالہ کے پھول کی مانند ہیں جو تپتے صحراؤں میں حیاتِ نو کا پیامبر بن کر ابھرتا ہے۔ اقبال ایک ایسے گلِ نو بہار کی مانند ہیں جو خزاں کے وجود سے بوسیدہ فضاؤں کو اپنی مہک سے تازگی بخشتا ہے۔ اقبال ایک ایسے مرغ ِ خوش نوا کی مانند ہیں جس کی نوا سوز و ساز سے معمور ہوتی ہے اور ظلمت کی خاموشیوں کا خاتمہ کرتی ہے۔ اقبال روشنی کا ایک ایسا مینار

Read more

سیاہی

شہر کی ایک پرانی گلی میں چند بوسیدہ مکانوں کے آخر میں واقع ایک چھوٹی سی کتابوں کی دکان تھی۔ دکان ظاہری وضع قطع سے عاری مگر باطنی طور پر پختگی کی مظہر تھی۔ کتابیں تہ در تہ خفیف گتے کی بنی الماری نما خانوں میں دھری تھی، رنگ و نوع کے اعتبار سے مختلف قلم موجود تھے۔ اور کچھ کاغذی مواد جو بِکری میں تاخیر کے سبب ہلکے پیلے رنگ میں بدل رہا تھا۔ مگر اس دکان کے بارے

Read more

باورچی خانے میں تلا گیا ناول : نعمت خانہ

اور المیہ یہ تھا کہ وہ دونوں اس بات سے بے خبر اور یکسر انجان تھیں کہ میں نے کبھی اُن دونوں پر اتنے بڑے اور عظیم احسانات کیے تھے۔ اتنے بڑے بڑے احسان! اف! اتنے بڑے بڑے دھبے۔ ” دو دو قتل۔ ایک نہیں دو دو قتل جن میں میرے دونوں ہاتھوں کی مرضی شامل تھی۔ مگر اُن دونوں کو کچھ نہیں معلوم۔ میں اُن دونوں کے لیے خاندان کا ایک معمولی جھینپو سا لڑکا تھا اور بس، اور

Read more

پاکستان کو اپنا مستقبل بہتر بنانے کے لئے ٹیکنالوجی کی ضرورت

آج کے تیز رفتاری سے ترقی کرتے ہوئے اس دنیا میں قوموں کی ترقی میں ٹیکنالوجی ایک اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ پاکستان بے پناہ صلاحیتوں کا حامل ملک ہے۔ لیکن ساختی چیلنجوں کی وجہ سے ٹیکنالوجی میں باقی دنیا سے پیچھے رہ گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کو اپنانا محض ایک آپشن نہیں ہے بلکہ یہ ایک ضرورت ہے۔ ٹیکنالوجی ہماری معیشت میں انقلاب لانے، گورننس کو بہتر بنانے اور لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کو بہتر بنانے کی طاقت رکھتی

Read more

ہندوستان اور فارس پر قبضے کے لیے افغانوں کی جدوجہد

محمد حسن کاکڑ مشہور افغان مورخ اور کئی کتابوں کے مصنف ہیں جو افغان امور پر ایک اتھارٹی کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ "افغان، افغانستان، اور ہندوستان اور فارس پر قبضے کے لیے افغانوں کی جدوجہد۔” نامی کتاب انہوں نے دری زبان میں لکھی ہے جس کا پشتو میں ترجمہ سمیع اللہ زیار نے کیا ہے اور اسے تکتو کتاب کور کوئٹہ نے 2012 میں شائع کیا۔ یہ کتاب 110 صفحات پر مشتمل ہے جس میں سیر حاصل کتابیات اور

Read more

ہماری ٹیکنالوجی جدید ہو گئی، مگر ہم وہی پرانے لٹیرے ہیں

ہم نے ہمیشہ یہ مانا کہ ٹیکنالوجی انسان کو بہتر اور مہذب بنائے گی۔ جب پہیہ ایجاد ہوا تو ہم نے سوچا کہ زندگی آسان ہو جائے گی۔ جب ٹیلیفون آیا تو ہم نے سمجھا کہ انسانیت قریب ہو جائے گی۔ اور جب ایٹم کی طاقت کو قابو میں کیا گیا تو کہا گیا کہ اب انسان روشنی اور توانائی کے اس سمندر میں امن کی زندگی گزارے گا۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم نے ہر ایجاد کو زیادہ

Read more

ہمہ یارانِ جامعہ، تلہ گنگ کا اے حمید اور بدلتا سماج – جنریشن زی

دسمبر اس لحاظ سے ثروت مند رہا کہ یکے بعد دیگرے نور احمد جانجھی صاحب بوساطت (محترمی اللہ نواز سموں ) ، تنویر ملک صاحب اور عثمان قاضی صاحب کی ’ہڈ بیتیاں‘ سرکاری قاصدوں کے ہاتھ سے وصول ہوئیں۔ گزشتہ ایک برس سے آس پڑوس والے ”کان بردوش“ ’ڈاکٹر صاحبہ کے نام ایک اور کتاب کا پارسل‘ سے بتدریج آشنا ہو رہے ہیں۔ ”دراز اور تیمو“ کے دور میں یہ بیگانگیٰ شوق! (اُن کی سرد آہیں موسم اور سماعت کو

Read more

دونوں کناروں پر: آزادی اور قید کا رقص

تالاب مچھلی کا مسکن ہوتا ہے، اور بطخ کا عیاشی کا اڈہ۔ چاہے دکھ ہو یا سکون، بارش ہو یا دھوپ، مچھلی پانی سے کبھی نہیں نکلتی۔ وہ ہمیشہ اپنے ماحول میں رچی بسی رہتی ہے۔ دوسری طرف، بطخ مزاج کے مطابق زندگی گزارتی ہے، کبھی پانی میں تیرتی ہے تو کبھی خشکی پر آ کر قیں قیں کرتی ہے۔ بطخ کا مسکن زمین ہے، لیکن وہ اپنی زندگی کا بڑا حصّہ پانی میں گزارتی ہے، وہاں خوش رہتی ہے،

Read more

گریٹر اسرائیل اور مسلمانوں کا تصور خلافت ( 1 )

شام میں علوی آمریت کی تسخیر کے بعد جس طرح مڈل ایسٹ میں اُس ترکیہ کا کردار بڑھ گیا جو خود کو خلافت عثمانیہ کی وارث سمجھتی ہے، اُس سے مسلم اُمہ میں بھی یورپی یونین کی طرز پہ وسیع تر مسلم فیڈریشن (خلافت ) کے قیام کی دیرینہ آرزوئیں جاگ اٹھیں، دوسری جانب سقوط دمشق میں یہودیوں کو بھی ”عظیم تر اسرائیل“ کی گونج سنائی دینے لگی ہے لیکن امر واقعہ یہ ہے کہ اس وقت عیسائیت ہی مڈل

Read more

انسداد پولیو مہم 2024 : اہل کاروں پر حملے

پاکستان بھر کے 143 اضلاع میں سال 2024 ء کی آخری انسداد پولیو مہم پیر 16 دسمبر سے شروع ہو چکی ہے۔ اس سات روزہ مہم کا مقصد پانچ سال تک کی عمر کے تمام بچوں (چار کروڑ سے زیادہ) کو پولیو کے قطرے پلانا ہے تاکہ اس برس رپورٹ ہونے والے 64 کیسز کے بعد اس موذی مرض کے پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔ یہ مہم نہ صرف صحت عامہ کی بہتری کی علامت ہے بلکہ ملک کے مستقبل

Read more

مذاکرات کہانی: کوئی ایسا نہیں آ کر جو منا لے مجھ کو

پی ٹی آئی نے اپریل 2022 ء میں اقتدار سے محرومی کے بعد جتنی بھی جدوجہد کی اس کا مقصد شہباز شریف کی حکومت کو بائی پاس کرنا اور بالا بالا معاملات طے کرنا تھا مگر وہ اس میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ اس لیے بعض پارٹی رہنماؤں اور اتحادیوں نے خان کو اپنی حکمت عملی تبدیل کرنے کا مشورہ دیا۔ ان میں بیرسٹر گوہر علی خان اور محمود خان اچکزئی شامل ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے ”غیر مشروط اور جامع“

Read more

امریکی اور پاکستانی ٹرمپ کارڈ

ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور نیوکلیئر پروگرام پر گزشتہ ماہ لگنے والی مزید پابندیاں، اسرائیل کے ایران کے نیوکلیئر سیٹ اپ کے کچھ حصے پر گزشتہ ماہ کے حملے، ایران کے نیوکلیئر پروگرام کو آئندہ ہدف بنائے جانے کے امکانات اور ایران کے ایٹمی قوت بننے میں مزید کتنا وقت درکار ہے کی بابت امریکی، اسرائیلی اور دیگر بین الاقوامی دفاعی تھنک ٹینکس کی حالیہ رپورٹس اور جاری ابحاث کے تناظر میں امریکہ اور اسرائیل کو پاکستان سے شدید

Read more

علمائے قدیم کا ذوقِ موسیقی

اکیسویں صدی کے مذہبی علماء خاصے بدذوق واقع ہوئے ہیں، لگتا ہے لطیف جذبات ان کو چھو کر بھی نہیں گزرے، فنون لطیفہ کے پیچھے ہمیشہ ”ڈانگ آزمائی“ کرتے پائے جاتے ہیں، رقص ان کے نزدیک فحاشی ہے، ڈھول ڈھمکے ان کے نزدیک غیر شرعی ہیں، موسیقی ان کے ہاں حرام ہے، پچھلی صدیوں کے علماء جنھیں یہ بے سرے ملاں اکابر اکابر کہتے نہیں تھکتے وہ تو خاصے اہل ذوق میں سے تھے، ان کے ذوق کا ایک قطرہ

Read more

صرف محنت کا حاصل صفر۔ (حصہ اول)

  ”جو کاہل ہوتا ہے وہ کامیاب نہیں ہوتا۔ جو کامیاب ہوتا ہے وہ کاہل نہیں ہوتا۔“ سینما ہال چاروں اطراف سے لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ اس میں بیٹھے نوجوان فلم کے ہر چھوٹے بڑے منظر پر پرجوش انداز میں سیٹیاں بجائے جا رہے تھے۔ کچھ لوگ ایسے بھی تھے، جن کی فلم میں اتنا توجہ مرکوز تھی کہ انہیں کسی اور چیز کی خبر تک نہیں تھی۔ لوگوں کے چہرے فلم کے کچھ مناظر پر پھولوں

Read more

فلسفہ قوم پرستی کیا ہے؟

  قوم پرستی ایک انتہائی اہم ڈاکٹرائن ہے جس کا مقصد قومی ریاست کی تشکیل کرنا ہے۔ ایک قوم ایک ملک کا نظریہ دراصل قوم پرستی کی اساس ہے۔ قوم پرستی ایک سیاسی، سماجی اور ثقافتی نظریہ ہے جو کسی خاص قوم کے لوگوں کے درمیان اتحاد، شناخت اور خودمختاری کے احساس کو فروغ دیتا ہے۔ یہ نظریہ اس تصور پر مبنی ہے کہ قوم، ریاست کی بنیاد ہونی چاہیے اور ہر قوم کو اپنے مفادات، زبان، ثقافت اور خودمختاری

Read more

آئینوں کے بازار تک

پاکستان کے تعلیمی نظام میں تین طرح کے سلیبس، مدرسہ میں پڑھایا جانے والا، آکسفورڈ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھایا جانے والا سلیبس رائج پذیر ہیں۔ ان اداروں میں دو اداروں کے نظام تعلیم سے مستفید ہونا اور پھر اعتدال پسندی کی زندگی گزارنا بظاہر ناممکنات میں سے ہے اور بہت کم لوگ متوازن رائے قائم کرنے اور بنیاد پرستی میں مبتلا ہونے سے بچ پاتے ہیں۔ انہوں نے 1976 میں ژوب میں ایک انتہائی غریب گھرانے میں آنکھ

Read more

ملک شام کا المیہ

  آج ملک شام کے بارے میں کچھ حقائق بتانے کی جسارت کر رہا ہوں۔ شام (سوریہ) کی تاریخ کئی ہزار سالوں پر محیط ہے اور یہ دنیا کی قدیم ترین تہذیبوں اور انسانی آبادیوں میں شمار ہوتا ہے۔ شام کی تاریخ کو مختلف ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے، جن میں قدیم، وسطی، اور جدید دور شامل ہیں۔ آئیے! شام کی تاریخ کے اہم ادوار اور اس کی تباہی کے اسباب پر روشنی ڈالتے ہیں : قدیم دور :

Read more

پاکستانی سیاست کا گردشی قرضہ

میرا خیال ہے کہ اگر گردشی قرضہ جیسی کوئی چیز سیاست میں بھی ممکن ہو تو وہ پاکستان ہی میں ہو سکتی ہے، توانائی میں البتہ اور ممالک بھی گردشی قرضہ میں پھنسے ہیں۔ چونکہ میرا تعلق توانائی کے شعبہ سے ہے اس لئے بھی سمجھتا ہوں کہ شاید اس کے گردشی قرضہ کے مسئلہ کا حل تو کبھی ہو جائے یا آج کل کے اٹھائے حکومتی اقدامات سے یہ اب بڑھ نہیں رہا لیکن سیاست والا حل طلب ہے

Read more

انیسویں صدی کے یورپ کے اردو سفرناموں پر سرسری نظر

سفر وسیلہ ظفر ہوتا ہے۔ سفر کی کئی اقسام ہیں جیسے تعلیمی سفر تعلیم کے لئے، تبلیغی سفر، تجارتی سفر، سیاسی سفر (یورپ میں ریفیوجی بننا) ، شاہی سفر بادشاہ یا حکمراں کا، جنگی سفر، مہماتی سفر ایڈونچرز کرہ شمالی جانا ماؤنٹ ایورسٹ، تصوراتی سفر چاند یا مریخ پر جانا، ہجرت کا سفر کسی دوسرے ملک چلے جانا، مذہبی سفر حج بیت اللہ یا در گاہ، سفیروں کے سفارتی سفر، ادبی سفر مشاعرے یا لیکچرز، تفریحی سفر۔ سر سید نے

Read more

مار خور کا شکار: جانوروں کے ساتھ ظلم یا مقامی کمیونٹی کا فائدہ

  مارخور ایک پہاڑی چرندہ ہے جو کہ قراقرم، ہمالیہ، ہندوکش اور کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلوں میں پایا جاتا ہے۔ یہ جانور اس وقت پوری دنیا میں اپنے نسل مٹنے کے خطرے کا سامنا کر رہا ہے۔ مار خور کی پانچ اقسام ہیں جو کہ دنیا کے مختلف ممالک میں پایا جاتا ہے۔ اس وقت پاکستان میں گلگت بلتستان، کشمیر، چترال اور کوہ سلیمان میں ہے۔ گلگت بلتستان میں قدیم زمانے سے لے کر 90 کی دہائی تک مقامی

Read more

فرانسیسی ادیب وکٹر ہیوگو کا ناول پھانسی

وکٹر ہیوگو ( 1802۔ 1885 ) فرانس کے نامور ادیب، شاعر، ڈرامہ نویس اور سیاست دان تھے۔ وہ اپنے رومانوی اندازِ تحریر کی وجہ سے مشہور ہوئے۔ انہیں ان کے عہد کا عظیم ترین فرانسیسی ادیب گردانا جاتا ہے۔ انہوں نے پہلے وکالت کی تربیت حاصل کی مگر پھر ادبی دنیا کی طرف راغب ہو گئے۔ ان کے تخلیق کردہ ادب کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ انہیں موسیقی سے بھی گہرا لگاؤ تھا اور

Read more

نیوکلیر یوتھ

نیوکلیر ہتھیاروں کے بارے میں تو آپ نے ضرور پڑھا اور سنا ہو گا مگر نیوکلیر یوتھ آپ کے لیے بھی شاید ایک اچنبھے کی بات ہو گی۔ آغاز میں صرف اتنا کہوں گا کہ جس طرح دنیا کا یہ دعوٰی ہے کہ ہم نے نیوکلیر ہتھیاروں کا حصول صرف قیام امن اور تحفظ کے لیے کیا ہے مگر آپ کو بھی معلوم کہ نیوکلیر ہتھیاروں کے استعمال سے صرف لا متناہی تباہی ہی پھیلتی ہے۔ اسی طرح آج کی

Read more

ڈوبتا مستقبل: سارا گھر لے گیا گھر چھوڑ کے جانے والا

ازل سے بے سمت جستجو کا سفر ہے درپیش پانیوں کو کسے خبر کس کو ڈھونڈتا ہے میری طرح رائیگاں سمندر اچھے مستقبل کی خواہش کسے نہیں ہوتی لیکن یہ خواہش جان لیوا ہو جائے تو سب کچھ ڈوب جاتا ہے۔ یونانی جزیرہ کریٹ کے جنوب میں غیر قانونی تارکینِ وطن کی کشتیاں الٹنے کا جان لیوا واقعہ ہمارے سامنے ہے۔ ہمارے نوجوان مایوسی اور نا امیدی کے شکار ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ ان کے لیے جائز طریقے

Read more

عرب سپرنگ (بغاوتیں ) اور پاکستان کے حالات

”عرب بہار“ یا عرب سپرنگ مغربی مبصرین کی طرف سے تیار کیا گیا نام یا اصطلاح ہے جو ان کے کئی مقاصد کی ترجمان تھی۔ عرب بہار یا سپرنگ کی اصطلاح کا پہلا مخصوص استعمال امریکی سیاسی جریدے فارن پالیسی سے شروع ہوا۔ تاہم مختلف ممالک اور حالات کے مطابق واقعات میں شامل ملکی اور غیر ملکی فریقین اور مفادات نے اپنے سیاسی اقدامات کو کبھی ”بغاوت“ (انتفاضہ) ، کبھی عرب ”بیداری“ (سہوا) اور کبھی عرب ”نشاۃ ثانیہ“ (نہدا) کا

Read more

غیر قانونی تارکین وطن اور انسانی اسمگلنگ کا المیہ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی طور پر بیرونِ ملک جانے کے واقعات ایک سنگین مسئلہ بن چکے ہیں۔ ریکروٹنگ ایجنٹوں کے بھیس میں انسانی اسمگلروں کے جھانسے میں آ کر سادہ لوح پاکستانیوں کی زندگیوں کو لاحق خطرات نہ صرف انفرادی بلکہ قومی سطح پر بھی ایک بڑا چیلنج ہیں۔ پاکستان میں انسانی اسمگلنگ کے واقعات کا سلسلہ 1970 کی دہائی میں اس وقت شروع ہوا تھا جب معاشی بدحالی اور بے روزگاری کے باعث

Read more

صوبائی وزیر تعلیم کا دورہ چترال تعلیم یا سیاست

چترال کی خوبصورت وادی میں صوبائی وزیر تعلیم کا حالیہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب علاقے کے عوام تعلیمی معیار کی بہتری کے حوالے سے بے پناہ امیدیں لگائے بیٹھے تھے۔ لیکن بدقسمتی سے یہ دورہ ان توقعات پر پورا اترتا نظر نہیں آیا۔ وزیر موصوف نے چترال کے تعلیمی اداروں کا دورہ کیا، لیکن یہ زیادہ تر ایک رسمی کارروائی معلوم ہوا۔ اس دورے میں ایسے سکولوں کا انتخاب کیا گیا جو پہلے ہی کسی نہ کسی

Read more

مشرق وسطی اور کردوں کا مستقبل

کردستان کے دور دراز پہاڑوں میں، ایک کرد کسان نے عکاسی کی، ”ہمارا وطن پہاڑ ہے۔“ یہ پائیدار جذبہ کرد عوام کی لچک اور المیے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتا ہے، ایک ایسی قوم جس کی کوئی ریاست نہیں، دنیا کے چند انتہائی غیر مستحکم خطوں میں بکھری ہوئی ہے۔ آج جب ترکی کے فضائی حملے شمالی شام اور عراق میں کردوں کے مضبوط ٹھکانوں پر کر رہے ہیں، کرد خود کو ایک بار پھر بڑی جغرافیائی سیاسی قوتوں

Read more

کیا جغرافیائی سرحدیں مقدس ہوتی ہیں؟

بین الاقوامی تعلقات، سیاسیات، سماجیات، مدنیات اور سماجی علوم کے دیگر مضامین کے اکثر و بیشتر طلبہ، اساتذہ اور دیگر وابستہ افراد اس خیال کے حامی ہوتے ہیں کہ قومی ریاستوں (نیشن سٹیٹس) کی سرحدیں انتہائی مقدس ہوتی ہیں۔ چونکہ مذکورہ بالا تمام مضامین یورو سینٹرک نظریہ علم کے تحت پروان چڑھائے گئے تھے لہٰذا ریاستوں یا سرحدوں کی تقدیس کا نظریہ یورپی کالونیل مفادات کے عین مطابق تھا۔ تاہم یہ امر پیش نظر رہے کہ ریاستوں اور ان کی

Read more

چند دن تاریخی روایات کی سرزمین ملتان میں ( 2 )

یکم نومبر کو جمعہ کا دن تھا۔ شادی والا گھر تھا، سہ پہر کو بارات کی آمد تھی۔ ناشتے کے بعد گھر میں سب اپنی اپنی تیاریوں میں مصروف ہو گئے۔ میں حضرت شیخ بہاؤالدین زکریا ؒ اور حضرت شاہ رکن عالم ؒکے مزار پر حاضری دینا چاہتا تھا۔ اپنے دوستوں میں سے کسی کو بھی مزارات پر جانے کا نہیں بتایا تھا۔ بارات کے آنے میں بہت سا وقت باقی تھا جس کا میں فائدہ اٹھانا چاہ رہا تھا۔

Read more

فورٹی رولز آف لو (چالیس چراغ عشق کے ) ایک موضوعاتی مطالعہ

فورٹی رولز آف لو اگر ایک عام قاری پڑھتا ہے تو اسے یہ وہم لازمی ہوتا ہے کہ اس نے کوئی کلاسیک ادبی شاہکار پڑھ لیا ہے۔ لیکن اصل میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ یہ سچ ہے کہ فورٹی رولز آف لو نے ایلف شفق کو عالم گیر شہرت دی ہے۔ لیکن کوئی کتاب مشہور ہو جائے تو یہ اس کے شاہکار ہونے کا پیمانہ نہیں ہے۔ ناول فلسفہ، تصوف، عشق، روحانیت، شاعری اور اس کی اثر پذیری، قدیم

Read more

کوٹہ: ایک انوکھی وجہ شہرت کا حامل قدیم اور جدید شہر

پرانے وقتوں میں کوٹہ شہر کو کوٹاہ بھی کہا جاتا تھا۔ یہ راجستھان کے جنوب مشرق میں واقع ایک قدیم شہر ہے۔ دریائے چنبل کے کنارے جے پور سے اڑھائی سو کلومیٹر کے فاصلے پر جنوب میں واقع ہے۔ اس کی آبادی بارہ لاکھ سے زائد ہے۔ جے پور اور جودھ پور کے بعد یہ راجستھان کا تیسرا سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے کوٹہ کی وجہ شہرت اس شہر میں موجود اہم کوچنگ سنٹر ہے جہاں بھارت کی

Read more

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے

چلو اچھا ہوا تم بھول گئے۔ ایک بھول ہی تھا میرا پیار۔ ویسے تو یہ ایک گانے کے بول ہیں مگر اس کے پہلے بھول پاکستان کی تاریخ میں نہایت ہی اہم سمجھے جاتے ہیں۔ یہ جملہ صرف ایک طنز نہیں، بلکہ ہماری اجتماعی بے حسی، لاعلمی، اور تاریخ سے سبق نہ سیکھنے کا عکاس ہے۔ پاکستان کی تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے ماضی کی غلطیوں کو یاد رکھنے اور ان سے سیکھنے کے بجائے انہیں بھلا دینے میں

Read more

مشرقی پاکستان اور منی سکرٹس کے اشتہارات – مکمل کالم

4 مئی 1974 کو پاکستان کے آئین میں پہلی ترمیم کی گئی، اِس ترمیم کا مقصد پاکستان کی جغرافیائی حدود کا اَز سَرِ نو تعین کرنا تھا، اصل آئین میں چونکہ مشرقی پاکستان کو ’متحدہ پاکستان‘ کا حصہ لکھا ہوا تھا اِس لیے ضروری تھا کہ آئین میں ترمیم کر کے مشرقی پاکستان کا نام حذف کیا جاتا تاکہ بنگلہ دیش کو سرکاری طور پر منظور کیا جا سکتا جس کا اعلان فروری 1974 میں لاہور کی اسلامی سربراہی کانفرنس

Read more

سانحہ گنانگر شانگلہ

میں نے کل اپنے جسم کو دشمن کی بے رحم گولیوں سے چھلنی ہوتے دیکھا۔ میں نے رات کی تاریکی میں بے بسی سے اپنی جان نکلتے دیکھی۔ میں نے پھر خون میں لت پت اپنی لاش کو دیکھا۔ میں نے اپنے آپ کو شہید ہوتے دیکھا۔ میں نے دیکھا کہ خون میں لت پت میری لاش کو ہسپتال لے جایا گیا وہاں پر میرے زخموں کی مرہم پٹی کی گئی۔ پھر دیکھتا ہوں کہ مجھے غسل دیا جانے لگا

Read more

پنجاب پولیس، سی پی او ملتان اور ایس ایس پی آپریشنز ملتان

  جب ہم انسانی تاریخ کا مطالعہ کرتے ہیں تو انسان مختلف طرح کے خدو خال کا شکار دکھائی دیتا ہے کبھی غار میں، کبھی جنگل میں، کبھی صحرا میں اور کبھی کھلی فضا میں جب انسان غار میں رہتا تھا تو اسے کیڑے مکوڑوں سے تحفظ چاہیے تھا جب انسانوں نے جنگلوں کا رخ کیا تو اسے جانوروں سے بچنا ضروری ہو گیا پھر شاید انسان نے سوچا ہو گا کہ ہم سب انسانوں کے ایک جیسے مسائل ہیں

Read more

ذاتی رنجش اور اعتماد کی کرچیاں (مومل رانو داستان)

ساری بہنوں میں دو بہنیں نمایاں تھیں، ایک مومل اور ایک سومل۔ مومل سب سے خوبصورت تھی، لیکن ذہین بھی بہت تھی، لیکن سومل چالاکی کے معاملے میں سب بہنوں میں نمایاں مقام رکھتی تھی۔ جب مومل کی شادی کرنے کا والدین کو خیال آیا تو انہوں نے مومل کی ایسے شخص کے ساتھ شادی رچانے کا سوچا، جو غیر معمولی ذہانت رکھتا ہو۔ دور دراز مقامات سے بہت سے امراء و بادشاہ مومل کے حسن و جمال کی تعریفیں

Read more

محبت! انسانی وجود کی تکمیل کا احساس ہے

محبت انسان کا صحت مند اور خوشگوار احساس ہے۔ اگر محبت کا درست تصور اور اس سے وابستہ کیفیات کی بنیادی معلومات حاصل نہ ہوں تو یہی خوبصورت احساس تکلیف، درد، کرب، اذیت اور نفسیاتی بیماری ڈپریشن میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ ویسے ہی ہمارے معاشرے میں محبت کی محدود آنکھ سے تشریح کی گئی ہے۔ جس میں ڈرامائی اور تصوراتی عناصر نمایاں ہیں۔ نتیجتاً معاشرے میں محبت ناکامی، ڈپریشن اور ماتم کی علامت بن گئی۔ پاکستان کے ادب میں

Read more

پاکستان اور خارجہ پالیسی

خارجہ پالیسی کی اگر آسان الفاظ میں تعریف کی جائے تو یہ کہا جاسکتا ہے کہ خارجہ پالیسی ایک ملک کی بین الاقوامی ممالک کے ساتھ تعلقات اور مفادات کا ڈھانچہ ہوتا ہے۔ ایک ملک کے سفارتی تعلقات اور ان کی نوعیت اس ملک کی خارجہ پالیسی کے تابع ہوتے ہیں۔ خارجہ پالیسی ملک کے مفادات، اقدار اور مخصوص مقاصد کے مرہون ہوتی ہے۔ خارجہ پالیسی ہی بین الاقوامی تنظیموں میں شمولیت اور عالمی مسائل میں کردار طے کرتی ہے۔

Read more

مدارس ترمیمی بل اور سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کیا ہے؟ خدشات اور تصفیہ طلب امور ( حصہ اول)

مدارس اسلامیہ مسلم معاشرے میں دینی و تعلیمی رہنمائی کے مراکز ہیں۔ یہ ادارے قرآن و سنت کی تعلیمات کو عام کرنے، اسلامی علوم کی حفاظت، اور علماء کی تیاری میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ مدارس نہ صرف دینی تعلیم فراہم کرتے ہیں بلکہ اخلاقی تربیت اور روحانی اصلاح کا بھی مرکز ہیں۔ ان اداروں نے اسلامی تاریخ میں ہمیشہ معاشرتی اصلاح، علمی ترقی، اور ثقافتی بقا میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ جدید چیلنجز کے باوجود، مدارس اپنی

Read more

مشرقی پاکستان اور منی سکرٹس کے اشتہارات (مکمل کالم)

4 مئی 1974 کو پاکستان کے آئین میں پہلی ترمیم کی گئی، اِس ترمیم کا مقصد پاکستان کی جغرافیائی حدود کا اَز سرِِ نو تعین کرنا تھا، اصل آئین میں چونکہ مشرقی پاکستان کو ’متحدہ پاکستان‘ کا حصہ لکھا ہوا تھا اِس لیے ضروری تھا کہ آئین میں ترمیم کر کے مشرقی پاکستان کا نام حذف کیا جاتا تاکہ بنگلہ دیش کو سرکاری طور پر منظور کیا جا سکتا جس کا اعلان فروری 1974 میں لاہور کی اسلامی سربراہی کانفرنس

Read more

اداس دسمبر اور راشد سیال

12 دسمبر 2024 کو رضی بھائی کے توسط سے یہ اندوہناک خبر ملی کہ ممتاز مصور، خطاط اور کمپیوٹر گرافکس کے ماہر جناب راشد حسین سیال داغ مفارقت دے گئے۔ میں اس وقت برطانیہ میں موجود ہوں۔ کرسمس کی تیاریاں زوروں پر ہیں۔ انگریز یہ مہینہ جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ بازار میں نکلیں تو دسمبر کا ہر دن عید کا دن معلوم ہوتا ہے۔ لیکن ہمارے لیے یہ مہینہ اداسی کا مہینہ ہے۔ ملتان کے معروف شاعر جناب

Read more

روزمرہ کی نفسیات

معروف مصنف اور ماہر نفسیات ایڈم گرانٹ نے گزشتہ دنوں اپنے فیس بک پیج پر ایک ریسرچ شائع کی، جس میں بتایا گیا کہ ”ہم اسکرین پر پڑھنے کی نسبت کاغذ پر پڑھنے سے زیادہ سیکھتے ہیں۔“ 54 کیس اسٹڈیز اور 1,71,000 افراد پر تحقیق کے بعد یہ ثابت ہوا کہ ہم پرنٹ مواد کو ڈیجیٹل مواد کی نسبت زیادہ گہرائی سے سمجھتے ہیں، بشرطیکہ وہ مواد معلوماتی ہو، کہانی پر مبنی نہ ہو۔ ”کاغذ کا فائدہ ہر عمر کے

Read more

راشد سیال: ایک تعزیت نامہ

تعزیت نامہ تو مر جانے والوں کے لیے لکھا جاتا ہے۔ جانتا ہوں کہ سب سوگوار ہیں۔ اہل خانہ بھی، دوست احباب بھی۔ سوگ، رنج، غم، الم، دکھ، افسوس اور ایسے سارے مترادفات ان کے نقصان سے کم ہیں جو تمہارے اچانک جانے کے بعد لاحق ہیں مگر وہ فنکار جو اپنے انمٹ قلمی نقوش چھوڑے، اس کے قلم کے نقش پل پل ہمارے ساتھ ہوں اور اپنے فن کے ذریعے مسلسل ہم کلام ہو، اسے آخر جدا کیوں کر

Read more

موسم سرما کی اداسی: موسمیاتی تبدیلی کا شکار لاہور

سردیوں کا موسم جادو کا موسم تھا۔ اب سردیوں کی سادہ لذتیں بھی تباہی کا باعث بن چکی ہیں۔ سردیوں میں دھوپ کی گرم آغوش میں ٹہلنے کے دن گزر چکے ہیں۔ اس کی بجائے، اب ہم اسموگ اور آلودگی کے زہریلے مرکب کا مقابلہ کرنے پر مجبور ہیں جو ہوا میں بہت زیادہ موجود ہے۔ موسم سرما کا کبھی صاف آسمان اب اکثر آلودگیوں کی کہر سے دھندلا رہتا ہے، جو ہمیں سورج کی روشنی سے محروم کر دیتا

Read more

سانحہ آرمی پبلک سکول

آج کے اس دردناک کالم کا آغاز ملک کے نامور شاعر جناب جلیل عالی کے اس شعر سے جو خاص 16 دسمبر کی مناسبت سے انہوں نے تحریر کیا۔ اس دن ایسی سرخی تھی اخباروں پر گونگے ہو گئے شہر کے سارے ہاکر بھی 16 دسمبر کو نہ جانے کن کن حوالوں سے یاد کیا جائے سقوط مشرقی پاکستان یا سانحہ اے پی ایس سے۔ 1971 میں میرا ملک دولخت ہوا تو ہم نے اس سانحے سے کچھ نہ سیکھا۔

Read more

مینگو کے بانی کی الٹی حرکتیں

14 دسمبر کو مشہور عالم برانڈ mango ( مینگو) کا بانی آئزک اینڈک بارسلونا کے قریب کوہ پیمائی کرتے ہوئے، ایک چٹان سے گرا اور خالق حقیقی سے جا ملا۔ عجیب یہودی تھا خود ہی سازش کا شکار ہو گیا۔ ویسے تو ہمارے محلے کے شیخ، شیخ ازپیئر فرماتے ہیں کہ تمام یہودی جہنمی ہیں۔ ہمارے یہاں یہودیوں کا بارہواں قبیلہ پٹھان پائے جاتے ہیں۔ یہودی اور پٹھان کبھی بھکاری نہیں بنتے، جہاں جاتے ہیں چھا جاتے ہیں اور کاروبار

Read more

فریحہ نقوی کی غزل کا مختصر جائزہ

برس ہا برس سے اُردو غزل کا سفر ہنوز جاری ہے۔ اُردو غزل کی صنف اپنے اندر ایسے لطیف پیرائے رکھتی ہے کہ انسان چاہ کر بھی اِس صنف سے خود کو بے نیاز نہیں کر سکتا۔ کسی نہ کسی موڑ، گام، لمحے اور کیفیت میں انسان کا من چاہتا ہے کہ اُس کے لب خود بہ خود پھڑک اُٹھیں اور کوئی مصرع موزوں ہو جائے یا کسی کا موزوں کیا ہوا مصرع زبان تلک آ جائے تاکہ دل کی

Read more

ماں کا غم (سانحہ آرمی پبلک اسکول)

  ہمیشہ کی طرح محتشم کو اسکول چھوڑا، گیٹ پر موجود چوکیدار بابا ہم ماں بیٹے کے جلدی جلدی گیٹ اور پھر سیڑھیاں چڑھنے پر مسکراتے رہے۔ میں بار بار محتشم کو یاد دلاتی رہی کہ دیکھو اب دیر ہو رہی ہے، جلدی جلدی تیار ہوا کرو نا اور محتشم ہمیشہ کی طرح اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھاتے، میرے قدموں سے قدم ملانے کی کوشش کر رہا تھا اور پھر میں نے اس کا بیگ اپنے کندھے سے اتار کر

Read more

خطرناک سڑکوں پر بجھتے چراغ

بلوچستان کی سرزمین جہاں محبت کی خوشبو ہر گھر سے اٹھتی ہے آج آنسوؤں اور جدائی کے قصے سنا رہی ہے۔ وندر کی سنگل لین شاہراہ اور لیاری روڈ پر وہ مناظر پیش آئے جنہوں نے دلوں میں درد، محبت میں بے بسی، اور آنکھوں میں خوف بھر دیا۔ یہ حادثات محض گاڑیوں کے ٹکراؤ نہیں بلکہ محبت کے چراغوں کے بجھنے کی دردناک داستان ہیں۔ بہنیں جو ایک دوسرے کے لیے محبت، خدمت، اور قربانی کا مجسمہ تھیں اپنی

Read more

شام میں نئی صبح یا گہری شام

جیو پولیٹکس کی بساط پر نئی چالیں چلنے کی رفتار تیزی پکڑتی جا رہی ہے۔ یوکرائن و روس کی ہنگامہ آرائی اور ٹرمپ کے انتخابات جیتنے کے بعد فال آف سیریا یعنی شام میں بشار الاسد کی پارٹی کا اکسٹھ سالہ اقتدار محض چند دنوں میں بغیر کسی مزاحمت کے ختم ہو جانا اور شام میں نئے حالات کا پیدا ہونا انتقال اقتدار کا عمل تو ہے مگر کیا یہ تمام عمل اتنا ہی سادہ اور شام کے لوگوں کے

Read more

ذکر فلسفے سے بیوفائی کا

فلاسفی کو تمام علوم کی ماں کا درجہ حاصل ہے۔ مذہب، سائنس، ریاضیات، فلکیات، تاریخ نویسی چاہے ادب و فن ہو، ان تمام علوم نے فلسفے کے شکم سے ہی جنم لیا ہے فلسفہ کا علم ایک ایسی کشادہ شاہراہ ہے جس کہ ذریعے انسان ذہانت، دانشمندی اور آگاہی کہ دیس میں داخل ہوتا ہے۔ دراصل سچ اور حقیقت کی جستجو اور تلاش ہی انسان کو فلسفے کی جانب راغب کرتی ہے۔ انسان نے جب کبھی بھی فلسفے کی عینک

Read more

مدارس ترمیمی بل کیا ہے اور سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کیا ہے؟ خدشات اور تصفیہ طلب امور (آخری قسط)

یہ بل 26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت کے معاہدے کا حصہ تھا، جو اکتوبر 2024 میں جمعیت علمائے اسلام (ف) اور حکومت کے درمیان طے پایا تھا۔ سوسائٹیز رجسٹریشن (ترمیمی) ایکٹ 2024 دراصل مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر سوسائٹیز رجسٹریشن ایکٹ 1860 کی سوسائٹی ایکٹ کی شق 21 کو تبدیل کر کے ”دینی مدارس کی رجسٹریشن“ کے نام سے ایک نئی شق شامل کی گئی ہے۔ اس کے مطابق دینی مدارس کی رجسٹریشن کرنے کے ذمہ دار متعلقہ

Read more

وادی سندھ کا تہذیبی سفر

جب کوئی قوم کسی دوسری قوم پہ غلبہ حاصل کر لیتی ہے تو اکثر وہ اپنی ثقافت، زبان اور رسم و رواج کو مفتوحہ قوم پر مسلط کرنے کی کوشش کرتی ہے۔ جس سے ایک نئی مگر زرخیز تہذیب وجود میں آتی ہے۔ یہی کچھ نارمن نے اینگلو سیکسون کی شکست کے بعد برطانیہ میں کیا تھا۔ اور یہی معاملہ وادی سندھ اور اس کے معاون دریاؤں کی قدیم تہذیب کے ساتھ پیش آیا جب آریاؤں نے قدیم دراوڑ قوم

Read more

سولہ دسمبر کا سیاہ ترین دن

16 دسمبر 1971 تاریخ پاکستان کا سیاہ ترین دن، جب 53 برس قبل دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت اپنوں کی ہٹ دھرمی اور غیروں کی سازش کے باعث دو لخت ہو گئی تھی۔ سقوط غرناتا اور سقوط بغداد کے بعد امت مسلمہ کا ایک اور بڑا حادثہ فاجعہ سقوط ڈھاکہ تھا۔ دسمبر 1971 ء کا عہد، عہد بچپن تھا۔ مسجد سے قرآن شریف پڑھ کر باہر نکلے تو طیاروں کی گھن گرج سنائی دی۔ اماں سے آ کر

Read more

بھوک: کنوٹ ہامسن کی ایک اور نفسیاتی تخلیق

بھوک کے مصنف کنوٹ ہامسن ( 1859۔ 1952 ) ناروے کے معروف ادیب اور شاعر تھے۔ ان کے والد متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے ایک غریب کسان تھے۔ ان کا بچپن افلاس زدہ اور کٹھن تھا مگر اس کے باوجود وہ اپنی تعلیم جاری رکھنے میں کامیاب رہے۔ ان کا شمار جدید نفسیاتی اور وجودی ادب کے بانیوں میں ہوتا ہے۔ ہامسن کی نثر میں ایک خاص شاعرانہ کیفیت اور جذباتی شدت پائی جاتی ہے جو انہیں ان کے

Read more

مفاہمت میں ہے سب کی جیت

انائیں جب حد سے بڑھ جائیں تو پھر امن، سکون اور انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن جاتی ہیں۔ ملکی سیاست میں سوائے اناؤں کی تسکین کے کوئی دوسرا جھگڑا نظر نہیں آتا۔ حزب اختلاف سیاسی عدم استحکام کو دوام بخشنے میں اور حزب اقتدار مخالفین کو تن کر رکھنے میں ہی اپنی بقاء سمجھتے ہیں۔ تحریک انصاف اس وقت دو نظریاتی گروپوں میں تقسیم ہے۔ ایک گروپ عمران خان کو بزور طاقت باہر نکلوانا چاہتا ہے تو دوسرا

Read more

!سستی بجلی بھی مبارک ہو پاکستانیو

جب تاریخ کے دھندلکوں میں جھانکتے ہیں تو ہمیں ایسے نادر نظارے نظر آتے ہیں جہاں بادشاہوں کے دربار میں ہر حکم کی تعمیل کی جاتی، گویا کوئی مذاکرہ، کوئی مکالمہ، یا خدانخواستہ کوئی سوال پوچھنا گناہِ کبیرہ ہو۔ ہم آج بھی ارض پاک پر انہی معتبر روایات کے وارث ہیں، جہاں ”بڑے بھائی“ کی مہربانیوں کی برکت سے ہم سب نہ صرف نفسِ مطمئنہ سے بہرہ مند ہیں بلکہ ”ارزاں برقی رو“ کی اُس کہکشاں میں داخل ہو چکے

Read more

کیا دنیا تیسری عالمی جنگ کا سامنا کرنے کو تیار ہے؟

مشرقِ وسطیٰ کا نقشہ دیکھیں تو ایک واضح کہانی نظر آتی ہے۔ طاقتور ملک، اپنے مفادات کے لیے، کمزور ریاستوں کو کھیل کا میدان بنا دیتے ہیں۔ اسرائیل، جو خود کو مظلومیت کی چادر میں لپیٹے ہوئے ہے، دراصل ایک ایسا کھلاڑی بن چکا ہے جو صرف جیتنا جانتا ہے، چاہے اس کے لیے پورا میدان ہی کیوں نہ جلا دیا جائے۔ غزہ اور لبنان میں تباہی کی داستانیں لکھنے کے بعد اب وہ مزید آگے بڑھنے کے خواب دیکھ

Read more

الفاظ کا صحیح چناؤ

انسانی زندگی میں ان کے استعمال کیے گئے الفاظ اور لب و لہجے کا ایک اہم رول ہوتا ہے۔ انسان کا کردار انسان کے بولے گئے الفاظ کے پیچھے چھپا ہوتا ہے۔ اگر انسانی معاشرے کی بول چال ٹھیک ہے مہذب ہے تو سمجھو کہ یہ معاشرہ ترقی یافتہ ہے۔ کسی بھی انسان میں چھپے ہوئے رازوں کو معلوم کرنے کا بہترین ایکسرے کسی انسان کی بول چال ہے۔ اگر آپ کسی کو مخاطب کرنا چاہتے ہیں یا کسی سے

Read more

علم بیان و بدیع کی روشنی میں کلام ولی دکنیؔ کا جائزہ

ولی کے نام اور وطن کے بارے میں اختلاف ہے۔ اہل گجرات انھیں گجرات کا باشندہ ثابت کرتے ہیں اور اہل دکن کی تحقیق کے مطابق ان کا وطن اورنگ آباد دکن تھا۔ ولی کے اشعار سے دکنی ہونا ثابت ہے۔ ولی اللہ ولی، سلطان عبد اللہ قطب شاہ، قطب شاہوں کے ساتویں فرماں روا کے عہد میں 1667 ء میں اورنگ آباد میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد حصول علم کے لیے احمد آباد آ گئے۔ جو اس زمانے

Read more

پنجابی کی تاریخ

پنجابی کی تاریخ ایک بھرپور داستان ہے جو زبان، ثقافت اور علاقائی شناخت کو آپس میں جوڑتی ہے، پنجاب کے خطہ میں ہزاروں سالوں میں تیار ہوتی ہے، جو جدید دور کے ہندوستان اور پاکستان کے کچھ حصوں پر محیط ہے۔ یہاں اس کی تاریخی ترقی کا ایک جائزہ ہے۔ وادی سندھ کی تہذیب ( 3300۔ 1300 BCE) : پنجاب کا خطہ اس تہذیب کا بنیادی علاقہ تھا۔ اگرچہ اس تہذیب کا رسم الخط غیر واضح ہے، لیکن خیال کیا

Read more

شام میں تبدیلی اور ایران

پیغمبروں کی سرزمین شام سے اسلامی تاریخ کی عظمت رفتہ وابستہ ہے عرب دنیا میں شام کی تہذیب و ثقافت سب سے پرانی ہے۔ بشار الاسد خاندان اور بعث پارٹی کے تقریباَ 54 سالہ اقتدار کے خاتمے پر شام میں جشن کا سماں ہے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کے لواحقین اور امدادی ٹیمیں آمر بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کی بدنام زمانہ صیدیانا جیل میں اپنے پیاروں کو تلاش کر رہے ہیں کیونکہ ہیئت

Read more

سیلز بڑھانے کا اصل فارمولا

کاروباری دنیا میں اکثر شکایت سننے کو ملتی ہے : ”مارکیٹ میں گاہک نہیں ہیں“ ۔ یہ جملہ اکثر ان لوگوں سے آتا ہے جنہوں نے اپنی مصنوعات یا سروسز کو بیچنے کے لیے درست حکمتِ عملی اپنانے کی کوشش نہیں کی۔ گاہک کی کمی اکثر ناقص حکمتِ عملی کا نتیجہ ہوتی ہے نہ کہ مارکیٹ کی ناکامی کا۔ اگر زمین اچھی ہو لیکن بیج ناقص ہو تو نتائج کمزور آتے ہیں۔ اگر زمین اچھی ہو بیج بھی بہترین ہو

Read more

گل ورین اشاعت خاص اور مجلاتی صحافت

پشتو افسانہ نویس فہمیدہ کمال کی ادارت اور جوان سال نثر نگار آفتاب گلبن کی سعی تمام سے تسلسل اور جدت و تنوع کے ساتھ شائع ہونے والا پشتو سہ ماہی۔ ’گل ورین‘ ( گل پاش) گزشتہ کئی سالوں سے علم و ادب کی آبیاری کر رہا ہے۔ مردان سے شائع ہونے والے اس ادبی، علمی اور ثقافتی کتابی سلسلے کی خاص بات مختلف موضوعات جیسے کرونائی ادب، خواتین افسانہ نویس نمبر، اور دوسری متفرق اشاعتیں ہیں۔ موضوعات اور ادبی

Read more

خود شناسی: کامیابی کی کنجی

کامیابی کے سفر میں سب سے اہم اور پہلا قدم خود شناسی ہے۔ خود شناسی کا مطلب ہے اپنی شخصیت، صلاحیتوں، کمزوریوں، اور دلچسپیوں کو سمجھنا۔ یہ جاننا ضروری ہے کہ آپ کس کام میں مہارت رکھتے ہیں اور کون سا کام آپ کو خوشی اور اطمینان دیتا ہے۔ ایسے کام جنہیں کرتے وقت آپ وقت اور جگہ سے بے خبر ہو جاتے ہیں، وہ آپ کی فطری صلاحیتوں اور دلچسپیوں کا آئینہ دار ہوتے ہیں۔ جاپانی اکی گائے کا

Read more

مقبرہ بی بی مائی صاحبہ

سابقہ ریاست بہاولپور کے تاریخی شہر خان پور میں تاریخی ورثے کے نام پہ ایک خوبصورت مقبرہ واقع ہے جو شہر کے سب سے قدیم قبرستان جٹکی بستی کے جنوبی سِرے پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اس مقبرے کو ہم گمنام مقبرہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ گمنام اس لیے کہ یہاں کون دفن ہے یہ تو ہم جانتے ہیں لیکن ان کے نام کیا ہیں اس حوالے سے تاریخ بھی خاموش ہے۔ یہ مقبرہ جِسے لوگ مقبرہ بی بی مَائی

Read more

خلیج، استاد، طبقات اور تعلیم

”لیکن یہ تو وہ کمرہ جماعت نہیں تھا جس کے بارے میں اس نے کتابوں میں پڑھا تھا یا پھر جس کے متعلق اساتذہ نے اسے ڈگری یافتہ بنانے کے لئے پڑھایا تھا“ ۔ اس کا آج پرائیویٹ سکول میں بطور استاد تیسرے مہینہ کا پہلا دن تھا اور وہ پچھلے تین منٹ سے اکیاون طلبہ پر مشتمل کمرہ جماعت کے آخری چار طلبہ پر نظریں جمائے اس نوع کی سوچوں کی دنیا آباد کر چکا تھا۔ وہ کبھی ہاتھ

Read more

چترال میں خودکشیاں اور پولیس کا ایس پی ڈی پروگرام

ان دنوں صوبہ خیبرپختونخوا کی وادی چترال جیسے خوبصورت علاقے میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان نے ایک سنگین سماجی مسئلے کی شکل اختیار کر لی ہے۔ نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں میں خودکشی کرنے کا یہ مسئلہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے دردناک صدمہ ہے بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک چیلنج بن چکا ہے۔ اسی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے چترال پولیس کی جانب سے Suicide Prevention Desk کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جو کہ

Read more

کھچڑی کی دیگ پک گئی ہے، مہمانوں کا انتظار ہے

پاکستان کے سیاسی پارے میں اس قدر شدت آ چکی ہے کہ دسمبر کی سخت سردی بھی اس میں کمی لانے میں ناکام دکھائی دیتی ہے۔ جہاں اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان ایسی سرد جنگ جاری ہے کہ عوام اس کا براہ راست نشانہ بن رہے ہیں۔ ایک طرف عمران خان سول نافرمانی تحریک سے اسٹیبلشمنٹ کو زیر کرنے کے لیے دباؤ بڑھا رہے ہیں وہیں اسٹیبلشمنٹ بھی سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے خلاف

Read more

علم کے ساتھ اخلاص بھی ضروری ہے

آج جمعہ کے خطبے میں امام صاحب فرمانے لگے ”صرف علم کافی نہیں ہوتا۔ علم کے ساتھ عمل اور اخلاص کا ہونا بھی ضروری ہے، تب کوئی عالم بن سکتا ہے۔“ میں سوچنے لگا کہ ہمارے مسائل میں سے ایک بہت بڑا مسئلہ یہ بھی تو ہے کہ کتنے ہی علم والوں کے پاس درست عمل نہیں، اخلاص نہیں۔ اور کتنے ہی عمل و اخلاص والے لوگ ہیں جن کے پاس درست علم نہیں۔ کتنے اساتذہ ہیں جو علم ہوتے

Read more

ملک میں سیاسی ابتری

ملک کے تمام غیر جانب دار سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ 8 جنوری کے انتخابات میں تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کامیابی حاصل کی تھی، لیکن پہلے ہی فیصلہ کر لیا گیا تھا کہ عمران خان کو کسی صورت حکومت نہیں دی جائے گی۔ اس لیے فارم 47 کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کو جعلی مینڈیٹ دے کر حکومت بنا دی گئی۔ تب سے تحریک انصاف احتجاج کر رہی ہے، لیکن اس کے احتجاج کو مسلسل

Read more

باشعور طبقہ اور الیکشن

  آج کل کراچی بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کی گہما گہمی ہے۔ چار دن قبل ہائی کورٹ بار کے الیکشن منعقد ہوئے۔ الیکشن سے قبل اور اس دوران الیکشن امیدواران کا رویہ نہایت ہی قابل افسوس تھا۔ میں پوری ذمہ داری سے ان الفاظ کو تحریر کر رہی ہوں کہ ان الیکشنز نے یہ باور کرایا ہے کہ اب وکلاء جیسے باشعور ووٹر ہوں یا پھر ملک کے کسی گاؤں کے ان پڑھ ووٹرز ہوں، ملک میں ووٹ لینے

Read more

فیض حمید کا کورٹ مارشل

  از مکافات عمل غافل مشو گندم از گندم بروید جو زجو​ فارسی کا یہ شعر جس کا مختصر مفہوم ہے کہ مکافات عمل سے انسان کو غافل نہیں ہونا چاہیے وہ جو بوئے گا وہی کاٹے گا۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید بھی مکافات عمل کی زد میں ہیں انہیں فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے لیے باضابطہ طور پر چارج شیٹ کر دیا گیا ہے۔ ان پر اہم اور قابل ذکر الزامات سیاسی سرگرمیوں میں ملوث ہونا، آفیشل سیکرٹ

Read more

عجیب حادثہ

جی حضور! صرف حادثہ ہی نہیں عجیب حادثہ۔ سن کر عجیب تو لگتا ہے لیکن کیا کریں کچھ حادثے واقعی عجیب ہوتے ہیں۔ پچھلے دنوں میں نے ضیاء مذکور کا ایک شعر پڑھا: عجیب حادثہ ہوا عجیب سانحہ ہوا میں زندگی کی شاخ سے ہرا بھرا جدا ہوا یہ الفاظ مرے ذہن میں کندہ ہو کر رہ گئے۔ میں نے اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کی تو مجھ پر بہت ہی انوکھی کیفیت وارد ہوئی اور خیالات کے

Read more

گلگت بلتستان میں معاشی تبدیلی

ای ٹی آئی جی ان دنوں گلگت بلتستان میں زبان زد خاص و عام ہے ای ٹی آئی جی بی دراصل انگریزی زبان کے پانچ الفاظ کا مجموعہ ہیں جو اِکنامک ٹرانسفارمیشن انیشئٹو گلگت بلتستان کا مخفف ہیں۔ محکمہ ترقیات و منصوبہ بندی ( پلاننگ اینڈ ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ) گلگت بلتستان کی چھتری تلے ای ٹی آئی حکومت وقت کی جانب سے اقتصادی تبدیلی کا ایک اہم جاری منصوبہ ہے اس پروگرام کو ابتدائی طور پر سات سالوں ( 2015۔ 2022

Read more

چند دن تاریخی روایات کی سرزمین ملتان میں ( 1 )

مجھے نگر نگر گھومنے کا شوق بچپن سے ہی تھا۔ اسی شوق کی تکمیل میں اب تک میں پاکستان کی سب ہی بڑے شہر دیکھ چکا ہوں لیکن ملتان جانے کا اتفاق نہیں ہوا۔ اس سرزمین کو دیکھنے کی تڑپ بہت عرصے سے میرے دل میں تھی۔ گزشتہ سال برطانیہ سے آئی ہوئی بیٹی کے ساتھ ملتان سے اس کی ہم جماعت سے ملنے کا پروگرام طے ہو گیا تھا لیکن سموگ اور دھند کی وجہ سے موٹر وے بند

Read more

ففتھ وار جنریشن اور پاکستان

جس بدلتی دنیا میں ہم رہ رہے ہیں۔ اس میں تمام ممالک کے معاشروں کی اقدار، ان میں تبدیلیاں یا ہونے والی متوقع تبدیلیاں، ان کے اپنے اپنے مفادات اور اس کے گرد گھومتی ان کی پالیسیاں، حکمت عملیاں، عسکری طاقت اور دوسرے ممالک کے ساتھ معاہدے اپنا وزن رکھتے ہوئے نہایت زیرک طور ہر قدم پھونک پھونک کر چلنا پڑتا ہے۔ ٹیکنالوجی کی وجہ سے زندگی سکڑتی جا رہی ہے۔ دنیا ایک گلوبل ولیج کا روپ دھارے نئے چیلنجز

Read more

یوٹیلٹی اسٹورز کی بندش: بے روزگاری میں اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز کا قیام 1971 میں اس وقت کی حکومت نے عوام کو روزمرہ اشیائے ضروریہ مناسب قیمت پر فراہم کرنے کے لیے کیا تھا۔ یہ ایک اہم اقدام تھا جس کا مقصد مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی جیسے مسائل پر قابو پانا تھا۔ ابتدا میں ان اسٹورز نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف پورے کیے اور عوام کے لیے ایک قابلِ اعتماد ذریعہ بنے۔ تاہم وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انتظامی مسائل، بدعنوانی، اور حکومتی پالیسیوں میں عدم تسلسل کی

Read more

ریوڑی چکوال کی پہچان

ریوڑی، چکوال کا ایک مشہور روایتی میٹھا ہے۔ یہ تل اور گڑ یا چینی سے بنایا جاتا ہے۔ یہ لذت چکوال کے پکوان کے ورثے کی علامت بن گئی ہے اور پاکستانی ثقافت میں خاص طور پر سردیوں کے موسم میں ایک اہم مقام رکھتی ہے۔ چکوال ریوڑی کی اصل قطعی طور پر دستاویزی نہیں ہے، لیکن تل کی بنیاد پر مٹھائیاں بنانے کی روایت صدیوں پرانی ہے اور اس کی جڑیں جنوبی ایشیائی ثقافت میں گہری ہیں۔ چکوال سے

Read more

بشار الاسد کا زوال اور پاکستانیوں کے لئے درس

مسٹر بشار الاسد فرار ہو کر ماسکو پہنچ گئے۔ ہر آفت اور مصیبت سے بڑی ایک مصیبت ہوتی ہے۔ بشار الاسد کے زوال کے بعد ایک بڑی مصیبت یہ ہے کہ ہم میں سے اکثر یہ بھول گئے ہیں کہ معاشرے تجزیہ و تحلیل کرنے اور بیداری سے آگے بڑھتے ہیں نہ کہ مشکل حالات میں کبوتر کی مانند آنکھیں بند کر کے نیک تمنّاؤں سے۔ ہماری یہ دنیا، کائنات، معاشرہ اور سماج ایک تجربہ گاہ اور لیبارٹری کی مانند

Read more

پشتو اکیڈمی کوئٹہ: الیکشن، تجزیہ، اور آنے والے چیلنجز

ایک ایسے موقع پر جب اکیڈمیاں مادری زبانوں اور ثقافتوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، پشتو اکیڈمی کوئٹہ اس دوڑ میں پیچھے ہے۔ پانچ دہائیوں سے زائد عرصے سے وجود میں آنے اور وافر بجٹ کی دستیابی کے باوجود پشتو اکیڈمی قابل ستائش نتائج دینے میں ناکام رہا ہے۔ چند تجربہ کار پشتون ادبی شخصیات کی کئی سالوں سے جاری اجارہ داری جنہوں نے اکیڈمی کے فنڈز کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا پشتو ادب

Read more

جدید گوادر میں تعلیمی بورڈ کے قیام کی ضرورت

گوادر، بلوچستان کا ایک خوبصورت ساحلی شہر، اپنی جغرافیائی اہمیت اور ترقیاتی منصوبوں کے باعث قومی اور بین الاقوامی سطح پر توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ 2011 میں گوادر کو اس کے منفرد موسم اور محل وقوع کی وجہ سے بلوچستان کا سرمائی دارالحکومت قرار دیا گیا۔ یہ شہر 15210 مربع کلومیٹر کے رقبے اور 770 کلومیٹر طویل ساحلی پٹی پر مشتمل ہے، اور اس کی آبادی تین لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ گوادر کی اہمیت اس کی

Read more