تصویر کی زبانی
دور سے لگ رہا تھا، جیسے کسی کی فصل کو آگ نے گھیر لیا ہو۔ آھستہ آھستہ وہ دھندللی سی تصویر ایک مکمل تصویر میں تبدیل ہوتی گئی۔ فصل سے کہیں آگے، فصل کے کاشتکار کا گھر جل رہا تھا۔ کچھ عورتوں نے ایک عورت کو کَس کے پکڑ رکھا تھا۔ وہ آگ میں جانے کے لیے بھاگی جا رہی تھی۔ وہ گلا پھاڑ پھاڑ کے چیخنے کی کوشش کر رہی تھی پر اس کی آواز عام لوگوں کے چیخنے
Read more





















































































