شاہ محمود قریشی: کیا بازی پلٹ گئی؟

مخدوم شاہ محمود قریشی کو ملکی سیاست میں قدم رکھے چار دہائیاں ہونے کو ہیں جب کہ خارجہ امور سے بھی خاصے واقف ہیں۔ تنظیم تعاون اسلامی یا سعودی عرب کی قیادت میں قائم او آئی سی کے بارے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا حالیہ سخت بیان جس کے بعد سعودی عرب نے نہ صرف پاکستان کو دیے گئے تین ارب ڈالر قرض میں سے ایک ارب ڈالر واپس لے لیے بلکہ موخر ادائیگی پر تیل فراہم کرنے کی

Read more

میر حاصل بزنجو: ایک نادر سیاستداں چلا گیا

طبعاً ملنگ تھے اور فائیو سٹار ہوٹل سے لے کر فٹ پاتھ تک بیٹھنے میں کبھی کوئی عار نہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے زندگی بھر صرف ایک اثاثہ بنایا یعنی ان کے دوست نظریاتی حدود سے ماورا ہر طبقے سے تھے: وسعت اللہ خان کی تحریر

Read more

بجلی آئی، بجلی گئی

چائے کا مگ ابھی ختم کر کے بیٹھا ہوں اور جب کہ یہ الفاظ آپ سب لیے لکھ رہا ہوں، مطمئن ہوں کہ ”بجلی ہے“

دنیا کے کافی ممالک بجلی کو بہت بڑی نعمت بنانے کے شوق سے نکل چکے ہیں۔ ایسے ہی ایک شہر ”دبئی“ میں، میں بیٹھا تھا۔ کافی شش و پنج میں دیکھ کر میرے دوست نے مجھے خیالوں سے نکالا اور پوچھا ”عبداللہ کیا بات ہے؟ کیا آج بھی رات کوئی ڈراؤنا خواب آیا؟“

Read more

میر جمہوریت میر حاصل بزنجو انتقال کر گئے

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نیشنل پارٹی کے رہنما اور سینیٹر میر حاصل خان بزنجو اسلام آباد کے ہسپتال میں انتقال کر گئے ہیں۔ 62 سالہ میر حاصل بزنجو کچھ عرصے سے معدے کے سرطان مین مبتلا تھے۔ ان کا شمار صف اول کے قومی رہنماؤں میں ہوتا تھا اور وہ بلوچستان کے سابق گورنر میرغوث بخش بزنجو کے صاحبزادے تھے۔ میر حاصل بزنجو نے 3 فروری 1958 ضلع خضدار کی تحصیل نال میں آنکھ کھولی۔ ابتدائی تعلیم مڈل ہائی

Read more

نواز شریف کی ضمانت کے معاملے پر نیب اور حکومت خاموش کیوں ہیں؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وکیل کی جانب سے احتساب عدالت کی طرف سے ایک مقدمے میں انھیں اشتہاری قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر اسے نمٹا دیا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کی ضمانت میں توسیع کے بارے میں نہ تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست آئی اور نہ ہی عدالت کی طرف سے کوئی نوٹس جاری کیا گیا تو ایسے میں حکومت اور خصوصاً نیب حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں۔

Read more

ایپل: آئی فون کی خالق کمپنی 20 کھرب ڈالر سے زیادہ مالیت کی پہلی امریکی کمپنی بن گئی، سوشل میڈیا پر سلمان شہباز کا دلچسپ تبصرہ

ایپل وہ پہلی امریکی کمپنی بن گئی ہے جس کی سٹاک مارکیٹ میں مالیت 20 کھرب ڈالر ہو گئی ہے۔ کمپنی کی جانب سے یہ سنگ میل سنہ 2018 میں دنیا کی پہلی 10 کھرب ڈالر مالیت کی کمپنی بننے کے دو سال بعد عبور کیا گیا ہے۔

Read more

شریر سیاسی خاکے: میاں محمد نواز شریف

پچیس دسمبر کو میاں محمد نواز شریف لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کی سالگرہ پر دنیا بھر میں چراغاں ہوتا ہے اور پاکستان کے علاوہ پورے یورپ اور امریکہ میں اس دن سرکاری چھٹی بھی ہوتی ہے۔ ان کا تعلق ایک ایسے کشمیری خاندان سے ہے جو اننت ناگ سے ترک وطن کر کے امرتسر میں آباد ہوا تھا۔ میاں صاحب کی آنکھوں میں جو مقابل کو مسحور کر دینے کی صلاحیت ہے، شاید اس کی وجہ اننت ناگ سے تعلق ہی ہو۔

Read more

دو پاٹن کے بیچ

میرے بیٹے علی نے ہمیشہ کی طرح اپنا سکول بیگ شاپ کے ایک کونے میں پٹخا اور سٹول کھینچ کر میرے قریب بیٹھ گیا۔ میں نے بھی اپنا معمول کا سوال دہرایا۔  ’’کھانا کھا لیا تھا؟‘‘ حقیقت یہی ہے کہ ہر ماں اپنے بچے کے کھانے پینے کے بارے میں ہمیشہ متجسس اور فکرمند رہتی ہے۔ چاہے بچہ جتنا مرضی صحت مند اور ہٹا کٹا ہی کیوں نہ ہو؟ اب بچہ رہا بھی نہ ہو مگر اسے ہمیشہ یہی لگتا

Read more

محبت کرنے والے دو آدمی

دِن کب کا اپنا بستر لپیٹ کر سرمئی شام میں ڈھل چکا تھا،شام ،رات کا رُوپ اُوڑھ چکی تھی،ہم کھانے کا انتظار کھینچ رہے تھے،دیسی مرُغ گلنے کا نام ہی نہیں لے رہا تھا۔دیہاتی علاقہ تھا،شہر سے دُور۔ککر کی سہولت موجود نہ تھی۔کچن سے آواز آئی ابھی گوشت گلنے میں وقت لگے گا،وہاں پر موجود سب نے ایک دوسرے کی طرف دیکھا،سب کے چہروں سے بھوک جھانک رہی تھی۔ مَیں نے وقت گزارنے کے لیے میزبان سے اُس کے گاؤں

Read more

پروٹسٹنٹ ازم اور ہندوستان میں بھگتی تحریک

مضامین کے زیر نظر سلسلے کے گزشتہ حصوں میں ہم نے دیکھا تھا کہ کن حالات میں مذہبی اصلاح پسندوں نے کلیسائے روم کو للکارا اور پندرہویں اور سولہویں صدی کے یورپ میں مذہب کی نئی تشریحات کی جانے لگی تھیں۔ ہم نے یہ بھی دیکھا کہ ہندوستان اور یورپ کے مابین کیا فرق تھے جن کے باعث یہاں کی مذہبی تحاریک نے مختلف راستے اختیار کیے تھے۔ اب ہم دیکھتے ہیں کہ ہندوستان میں مذہبی دھاروں نے کیسے برصغیر

Read more

استاد جی… سلیم اختر

بھائی! ہر کسی کو اپنا کام خود ہی کرنا پڑتا ہے، دوسرے کے کام میں ٹانگ پھنسانے والے تنگ ہوتے ہیں، اس لیے دنیا کا سب سے مشکل کام اپنے کام سے کام رکھنا ہے”۔ یہ وہ جملے تھے جنہیں سننے کے بعد میں نے پہلے اس شخص کو بڑے غور سے دیکھا وہ ناک پر ذرا آگے کھسکا کر چشمہ ٹکائے، خبروں کی نوک پلک درست کرنے میں مصروف تھا اور تھوڑے تھوڑے وقفے سے پیکٹ کو مخصوص انداز

Read more

جب وزیر اعظم جھوٹ بولنے پرمجبور ہو

حوصلہ مندی، جرات اور بہادری کے سب دعوؤں کے باوجود ملک کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے دو سال پورے ہونے پر پریس کانفرنس منعقد کرکے اپنی کارکردگی بتانے اور اس پر اٹھنے والے سوالوں کے جواب دینے کی بجائے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنے کارناموں کا ذکر کرنا مناسب سمجھا۔ اس انٹرویو میں متعدد ایسی باتیں کہی گئی ہیں جو اگر جان بوجھ کر غلط بیانی کی کوشش نہیں تو سیاسی، سفارتی اور معاشی معاملات

Read more

دو برس میں عمران خان کے ذاتی دوستوں نے کمائی  میں 10 سالہ ریکارڈ توڑ دہے: عارف حمید بھٹٰی

صحافی عارف حمید بھٹٰی کا کہنا ہے کہ گزشتہ 2 سال میں عمران خان کے چند ذاتی دوست اور کارِ خاص جس طرح سے امیر ہوئے ہیں آپ پچھلے 10 سالہ ریکارڈ بھول جائیں گے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عارف حمید بھٹی نے کہا کہ ان کی تین شخصیات سے ملاقات ہوئی ہے۔ وہ خود کانوں کو ہاتھ لگا رہے ہیں کہ ہم سے یہ کیا گناہ ہوگیا ہے۔ اس سے ہزار گنا زیادہ جہانگیر

Read more

شفیق الرحمٰن اور کرکٹ

شفیق الرحمٰن اردو کے ممتازمزاح نگار ہیں، تحریر میں شگفتگی کسے کہتے ہیں ، یہ جاننا ہو تو ان کی کتابیں پڑھنی چاہییں۔ مایہ ناز فکشن نگار نیر مسعود نے اپنے والد اور معروف محقق سید مسعود حسن رضوی ادیب کے بارے میں لکھا ہے کہ وہ اپنے موضوع سے باہر کی چیزوں سے اعتنا نہ کرتے ، ایک دفعہ مولوی اختر علی تلہری نے ان سے بہتیرا کہا کہ ابن صفی کی جاسوسی دنیا کا کم سے کم ایک

Read more

نواز شریف کی تازہ تصویر پر مریم نواز کا ٹویٹ

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے چہل قدمی کی تازہ تصویر سامنے آنے کے بعد ان کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ردعمل دیا ہے۔ مریم نواز نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ اللّہ نے بہت کم لوگوں کو ایسی قسمت سے نوازا ہے کہ ان کے دکھ پر کروڑوں آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور ان کی ایک جھلک، ایک مسکراہٹ سے کروڑوں چہرے کھل اٹھتے ہیں۔ انہوں نے اپنے

Read more

زندگی اور موت کے فیصلوں میں طبی اخلاقیات کے سوالات

یہ سرمئی کے کئی رنگ کا دوسرا حصہ ہے۔ انٹرنل میڈیسن کی بورڈ رویو کانفرنس میں‌ جا کر یہ معلوم ہوا کہ پچھلے دس سالوں‌ میں‌ میڈیسن میں‌ کتنی تبدیلیاں‌ آچکی ہیں۔ ایتھکس کا لیکچر کافی دلچسپ تھا۔ اس میں‌ کئی نوعیت کے کیس ڈسکس کیے گئے جن میں‌ سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں۔ امید ہے کہ یہ کیسز قارئین کو سوچنے پر مجبور کریں‌ گے۔ سوال: آپ کی ایک 16 سال کی مریضہ ایک روٹین وزٹ کے لیے آئی

Read more

عصمت آپا

(21 اگست کو اردو ادب کی پہلی جون آف آرک محترمہ عصمت چغتائی کا 109واں یوم پیدائش ہے۔) عقیل عباس جعفری نے جب مجھ سے عصمت چغتائی کے حوالے سے کچھ لکھنے کو کہا تو میں انکار نہ کرسکی۔ یہ جانتے ہوئے بھی کہ نثر میرا میدان نہیں ہے، میں نے ان سے وعدہ کرلیا۔ میں قلم لے کر بیٹھی تو عصمت آپا جیسے میرے سامنے آبیٹھیں۔ محسوس ہوا کہ آنکھیں سکیڑے مسکرا رہی ہیں۔ وہی گہری معنی خیز مسکراہٹ۔

Read more

برطانیہ: ویزے کے توسیع میں تاخیر، پاکستانی ڈاکٹر رشتے دار کے جنازے میں شرکت نہیں کر سکے

ڈاکٹر محمد عامر شہزاد کا کہنا ہے کہ وہ 11 اگست کو اپنے رشتے دار کے انتقال پر پاکستان کا دورہ نہیں کر سکے کیونکہ برطانیہ کے محکمہ داخلہ نے وقت پر ان کے ویزے کی تجدید نہیں کی۔

Read more

"پہل اس نے کی تھی” کیوں لکھا گیا؟

کسی کی نثری و شعری تخلیق کو علمی ادبی تناظر سے دیکھنا پڑھنا اور اس کی نئی جہتیں جو پڑھتے محسوس ہوں اسے دیگر قارئین کے سامنے لانا گویا کتاب لکھنے سے زیادہ کٹھن کام ہے اور ایسے امور کو ماہر نقاد اور سینئر اہل قلم ہی سر انجام دیتے ہیں۔ لیکن میں آج آپ کی بصارتوں کی نظر ایک منفرد اور عام اسلوب و موضوع سے ہٹ کر لکھے گئے ناول ”پہل اس نے کی تھی“ پر اپنا نقطہ

Read more

کیا کراچی کو کسی خضر کی تلاش ہے؟

کبھی کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں کراچی کے ایک قدیم علاقے میں پیدا نہیں ہوا بلکہ کراچی نے میرے اندر اک نیا جنم لیا ہے۔ یہ میری جنم بھومی ہی نہیں بلکہ میرا وہ استاد ہے جس نے خضر راہ سے مجھے روشناس کرایا۔ اس نے مجھے سمجھایا کہ تم جس مشنری اسکول کا حصہ بنے دراصل وہ جناح پونجا کے بیٹے کا اسکول ہے لیکن سرکاری حاشیہ بردار وثیقہ نویس ایک قائداعظم بنانے کے لئے اس اسکول

Read more

حکومت کے دو سال ، اب تک ٹیم نہ بن سکی

تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہو گئے۔ حکومت اس عرصے کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 16 ارب 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کم کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ دو سال قبل مالی سال 2018ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 19 ارب 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی سطح پر تھا جو اب کم ہوکر 2 ارب 96 کروڑ 60 ڈالرز رہ گیا ہے۔ پچھلے سال نومبر میں پھوٹنے والی وبا کووڈ 19جس نے

Read more

دو قومی نظریہ اور اقلیتی حقوق

14 اگست 2020 بروز جمعہ کو نماز فجر کے بعد صوبائی حکومتوں میں 21، 21 اور وفاقی دارالحکومت میں 31 توپوں کی سلامی سے پاکستان نے اپنے 73 سال بطور آزادی مکمل کر کے 74 ویں سال کا شاندار آغاز کیا۔ شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال جنہوں نے ایک برصغیر کے مسلمانوں کے ایک عظیم خواب دیکھا۔ خواب ایک الگ آزاد ریاست کا، جہاں مسلمان آزادی کے ساتھ اپنے تہذیب و تمدن کا پاس رکھ سکیں جہاں ان کو

Read more

روسی کورونا ویکسین شکوک و شبہات کی زد میں

حال ہی میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے دعوی کیا تھا کہ ان کے ملک کے سائنس دانوں نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی ہے۔ اس ویکسین کی کامیابی کے متعلق پیوٹن نے بتایاتھا ویکسین کی آزمائش انسانوں پر دو ماہ تک کی گئی ہے جو ہر معیار پر پوری اتری ہے۔ کورونا ویکسین کا ا ستعمال انھوں نے اپنی بیٹی پر بھی کیا اور بتایا کہ ان کی بیٹی کو ویکسین کے بعد ہلکا بخار ہوا

Read more

کیا پیزا صحت بخش غذا ہے؟

پوری دنیا میں پیزا بچوں بڑوں سبھی کو پسند ہے۔ یہ فاسٹ فوڈ کی قسم ہے یعنی ایسا کھانا جو فوری طور پر تیار ہو جائے اور تھوڑا بہت پیٹ بھر جائے مگر آج کل بہت سے لوگ کھانا پکانے کی زحمت سے بچتے ہو ئے پیزا کھا اور بوتل پی کر ہی پیٹ بھرلیتے ہیں۔ ایسی صورت میں سوچنے والی بات یہ ہے کہ کیا پیزا صحت بخش غذا ہے؟ دیکھاجائے تو اس کا جواب ہاں بھی ہے اور

Read more

کراچی کے بحران کا المیہ

کراچی کا بحران بہت پیچیدہ اور مشکل بھی ہے۔ کیونکہ کراچی میں موجود سیاسی فریقین خود بھی اس بحران کے حقیقی ذمہ دار ہیں اور بحران کے حل میں کوئی بڑا کردار ادا کرنے کے لیے تیار نہیں۔ ایم کیوایم، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی سمیت جماعت اسلامی وہاں کے حقیقی فریقین کے طور پر سمجھے جاتے ہیں۔ لیکن ان تمام فریقین کے درمیان جاری سیاسی محاذ آرائی اور بداعتمادی سمیت کرپشن، بدعنوانی، لوٹ مار، تشدد و لاقانونیت کی سیاست

Read more

راگ شنکرا اور جنم دن

ضابطوں سے جدا ہوکر دل توڑنا اور دل جوڑنا ہمارے ایڈیٹر وجاہت مسعود کو ہم سے زیادہ آتا ہے اور ہمیں بہت تھوڑا۔ ہم دونوں سے زیادہ استاد ولایت خان کو آتا تھا۔ دنیائے موسیقی میں تو میر کا درجہ آپ روی شنکر جی کو دیں اور غالب کا استاد ولایت کو۔ ولایت حسین خان کی مینڈھ بہت اچھی ہوتی تھی۔ شعلہ سا لپک جائے والی مگر راگ بہاگ، باگیشری، پیلو، دیش، کیدارا، جے جے ونتی جو ٹھمری انگ کے

Read more

دل ناداں کی نئی نادانی، جب بیس منٹ میں تین مرتبہ دھکا سٹارٹ ہوا

اسی سالہ یہ شیخ لئیق احمد۔ برامپٹن کینیڈا چودہ اگست ناشتہ کے بعد گھر کے دفتر آ گیا۔ خاصا بہتر محسوس کر رہا تھا۔ پچھلے جمعہ ہی سنی بروک ہسپتال میں دل کی اکتالیس سال پر محیط ( جس عمر میں ہمارے اکثر جوان دوسری محبت دوسری شادی وغیرہ کی نادانی کرنے کی سوچتے ہیں ) نادانیوں ( کہ ہمیں پہلا ہارٹ اٹیک ہوا انیس سو اناسی میں ) نے دل کے ساتھ دو ہزار گیارہ میں اسی ہسپتال میں ایک پاسبان دل پیوند کیا گیا تھا یعنی پیس میکر۔ آئی سی ڈی۔ اب اس کی بیٹری کمزور ہونے پر دوسری مرتبہ نئی بہت جدید تیرہ سال مدت والی بیٹری والے۔ سی۔ آر۔ ٹی۔ ڈی نے ڈیوٹی سنبھال لی تھی۔

آئی پیڈ پر پاکستان کی چھ بجے شام کی خبروں کا بلٹن دیکھتے ہلکا سا چکر محسوس ہوا۔ چند منٹ بعد دوبارہ کچھ لگا۔ اب میں حسب معمول قرآن مجید پڑھ رہا تھا تو پھر کچھ زیادہ محسوس ہوا۔ قرآن مجید الماری میں رکھتے جب واقع کچھ گڑبڑ لگی تو بیگم کو آواز دی اور آکے صوفہ پہ لیٹ گیا۔ اچانک سرر سرر کرتی دل کی رفتار تیز ہوتی محسوس ہوئی اور ابھی بیٹھا تھا کہ دل کے اندر یوں دھماکہ ہوا کہ مجھے لگا جیسے بجلی کا ٹرانسفرمر پھٹا ہو اور آنکھوں میں چکا چوند ہوئی ہو۔

Read more

نوشابہ کی ڈائری: انھیں بس چوبیس گھنٹے کا ٹائم ملا ہے بدلہ لینے کے لیے…

25 دسمبر 1988

لگ بھگ تین مہینے ہوگئے لیکن اب تک وہ خوف ناک منظر بھول نہیں پائی۔ بہت کوشش کی لیکن تصویر بنے دماغ سے چپکے ہوئے ہیں۔ اس دن کا خیال آتے ہی جسم میں ایسی ٹھنڈی لہر دوڑ جاتی ہے جیسے ان جانے میں پگھلی برف میں ہاتھ ڈال دیا ہو۔ خوابوں میں گولیوں کی تڑتڑاہٹ گونجتی ہے، بندوقیں اٹھائے سائے مجھ پر جھپٹتے ہیں اور میں چیخ کر اٹھ جاتی ہوں۔ حیدرآباد سے آئے اتنے دن ہوگئے لیکن لگتا ہے اب بھی انھیں پتلی پتلی پتلی گلیوں میں برستی گولیوں سے بچتی بھاگ رہی ہوں۔

Read more

ٹرتھ سیرم پینے کے بعد سچ کیسے بولا جاتا ہے؟

سائنس نے آج اتنی ترقی کر لی ہے کہ اس کے ذریعے انسانی رویوں تک کو ناپا جاسکتا ہے۔ اس کی ایک مثال ٹرتھ سیرم نامی ایک کیمیکل ہے۔ ٹرتھ سیرم ایک دماغی دوائی ہے، جو کہ انسان سے وہ معلومات حاصل کرنے میں مدد دیتی ہے جو وہ نہیں دینا چاہتا۔ ٹرتھ سیرم کیسے کام کرتا ہے؟ جب ٹرتھ سیرم کسی انسان پر استعمال کیا جاتا ہے۔ تو وہ انسانی دماغ کے نیورانز پر اثر کرتا ہے۔ جس کی

Read more

مرزا توشہ اور ماموں عوام

مرزا اسد اللہ خان غالب کو مرزا نوشہ بھی کہا جاتا ہے اور خلق انہیں چچا بھی پکارتی ہے۔ بڑی دھج کے آدمی تھے، لہٰذا نوشہ یعنی دلہا یا جواں سال بادشاہ جتنا ان پر جچتا ہے کم ہی لوگوں کو زیب دیا ہوگا۔ سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر نیب نے مقدمہ دائر کر رکھا ہے کہ ان دونوں حضرات نے مبینہ طور پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے توشہ خانہ

Read more

آٹزم میں مبتلا بچے کی والدہ سے گفتگو

ہم نے مسز شازیہ سلام سے ان کے بیٹے کے متعلق طویل گفتگو کی جو آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر میں مبتلا ہے۔ مسز شازیہ سلام کی عمر 45 سال ہے اور ان کی تین اولادیں ہیں۔ طارق ان  کی دوسرے نمبر کی اولاد ہے کہ جن کی تشخیص تین برس کی عمر میں ہوئی۔ شازیہ سلام کے دوسرے دو بچے نارمل ذہنی استعداد کے حامل ہیں۔ شازیہ سلام اور ان کے میاں عامر سلام کا تعلق پاکستان سے ہے۔ دونوں

Read more

ایمرجنسی میں ایک ڈاکٹر کے شب و روز

میں پچھلے ہفتے سرجری کی ایمرجنسی میں تھا، مسلسل بارہ گھنٹے کی ڈیوٹی ختم ہونے میں صرف 10 منٹ باقی تھے، اسی اثناء میں ایک چودہ سالہ لڑکے کو اس کا بڑا بھائی ایمرجنسی میں لے کر آیا، بچے کی انگلی مشین میں آئی تھی، انگلی دو حصوں میں کٹ چکی تھی، بس جلد ہی بچی تھی، مجھے پتا چل چکا تھا کہ اب انگلی کاٹنی پڑے گی، میں نے اس کا دل رکھنے کے لیے کہا بیٹا ٹھیک ہو

Read more

ممبران قومی اسمبلی کی عثمان بزدار سے ملاقات، شکایتیں

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ارکان قومی اسمبلی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ کسی کا جائز کام ایک سیکنڈ کے لئے نہیں رکے گا، ارکان قومی اسمبلی کو دس دس کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز فوری طور پر جاری کیے جائیں گے، میونسپل کمیٹی کو ایک کروڑ روپے گرین اینڈ کلین پنجاب کے لئے جاری کیے گئے ہیں، ٹاؤن کمیٹیوں کو 5 سے 7 کروڑ روپے دیے ہیں وزیراعلی نے کہا کہ 2 سال کے عرصے میں 7 یونیورسٹیاں، 9 چھوٹے بڑے ہسپتال بنائے ہیں، محکمہ صحت میں 25 ہزار افراد بھرتی کیے، جن میں 15 ہزار ڈاکٹرز ہیں۔

Read more

فیصلے کی گھڑی

انڈیا اور امریکہ کی بڑھتی قربت کے بیچ چین اور انڈیا کا سرحدی تنازعہ، عرب امارات اور اسرائیل کے مابین جگری یاری، سعودی عرب اور پاکستان کے مابین ہلکی پھلکی موسیقی انہی تبدیلیوں کا شاخسانہ ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

کراچی کو سنوارنے کیلئے پی ٹی آئی، پی پی پی معاہدہ

مجھ جیسے دو ٹکے کے رپورٹر ہمیشہ اس گماں میں مبتلا رہے کہ صحافی کا بنیادی کام ’’خبر‘‘ دینا ہوتا ہے۔اس خبر کے تناظر میں تبصرہ آرائی کی گنجائش بھی نکل آتی ہے۔گزشتہ چند برسوں سے بتدریج مگر دریافت ہورہا ہے کہ زمانہ بدل چکا ہے۔صحافی کو اب قوم کی’’رہ نمائی‘‘ فرمانے کی ضرورت ہے۔ ’’بریانی کی پلیٹ‘‘ کھاکر ذات برادری کی بنیاد پر ووٹ دینے والوں کو سمجھانا لازمی ہے کہ یہ رویہ ’’چوروں اور لٹیروں‘‘ کو اقتدار میں

Read more

غربت، تعلیم اور بچوں سے مشقت

میں سیمینار کے اختتام پر جونہی سٹیج سے اتری ایک خوبرو نوجوان بجلی کی سی سرعت کے ساتھ میری طرف لپکا۔ ”ڈاکٹر صاحبہ! ٓپ نے مجھے پہچانا؟ میں آپ کے سکول میں پڑھتا تھا۔ میرا نام وسیم ہے۔ آپ نے جو سکول قالین باف بچوں کے لئے بنایا تھا۔ کیامیں آپ کو یاد ہوں؟ آپ جب بھی سکول آتیں میرے گریڈز دیکھ کر مجھے شاباش دیتیں۔ میں ایم فل کر رہا ہوں۔ ۔ ۔“ ۔ آنکھوں کی چمک اور الفاظ

Read more

حلیمہ کی بیٹی

حلیمہ کو دیکھ کر سب کہتے۔ کیسی عورت ہے اپنی صحت کا خیال نہیں کرتی اور دن بھر محنت مشقت کرتے نہیں تھکتی۔ حلیمہ کو جو پہلی نظر دیکھتا تو یہ ضرور کہتا۔ ”دیکھو تنکا سی ہے، اس میں جان نام کی چیز ہی نہیں“ ۔ کچھ منہ پھٹ کہہ بھی دیتے۔ ”ہائے حلیمہ تم بچپن سے ایسی ہو کہ اب ڈائٹنگ کا شوق چرایا“ ۔ ”حلیمہ سب کی اپنے دبلے وجود کے متعلق باتوں کو ہنس کر ٹال دیتی“

Read more

گمشدہ بچہ

ایک نہایت ہی ضعیف اور بوڑھا شخص تھانے میں اپنے بچے کی گمشدگی کی رپورٹ کے حوالے سے لاٹھی کے سہارے ہانپتا اور کانپتا ہوا داخل ہوا۔ تھانیدار نے ان کی عمر اور ضعیفی دیکھتے ہوئے اٹھ کر استقبال کیا اور فوراً انہیں بیٹھنے کے لئے کرسی پیش کی۔ سامنے کھڑے سپاہی سے پانی لانے کے لئے کہا۔ بوڑھے شخص کو اپنی سانسوں کو نارمل کرنے میں بھی کافی دیر لگی تب جا کر وہ پانی پینے کے قابل ہوا۔

Read more

یہ جھنڈا کیک نہیں ہے!

یہ جھنڈا کسی طور پر بھی کیک نہیں ہے اس کا کیک بنا کے مت کاٹئے۔ جب جھنڈے والا کیک ہو اور اس پہ پاکستان بھی لکھا ہو تو کیک کو کٹتے دیکھ کے جانے کیوں دل کو کچھ ہوتا ہے۔ سوشل میڈیا کی بدولت جھنڈے والے درجنوں کیک کٹتے دیکھنے کے بعد دل بیچارہ خاموش ہوکے بیٹھ گیا۔ ہمیشہ کی طرح ڈھیروں ڈھیر رنگارنگ تقریبات۔ عشائیے، گانے، ڈانس، سفید ہرے کپڑے، نعرے، پینڈیمیک کے باوجود زندہ دلان پاکستان کے

Read more

منزلوں کی خبر کیا راستے مبارک

زندگی میں سب سے اہم ہے خوش رہنا۔ ان لوگوں کا ساتھ ہونا جو آپ کی خوشی کا سبب بنیں۔ اور جن کی خوشی آپ سے جڑی ہوئی۔ ایسے لوگ کہیں اچانک مل جاتے ہیں ان کا ساتھ، باتیں، خیال، ہنسی اداسی ہر احساس اور خیال زندگی کے رخ کو بدل دیتا ہے ہر پل میں روح پھونک دیتا یے ہر لمحے کو زندہ کر دیتا ہے۔ زندگی تب ہی اہم اور خوبصورت لگتی ہے جب احساس پیدا ہو جائے

Read more

ڈاکٹر یوسف خشک۔۔۔ سنجیدہ فکر اور مستعد منتظم اور محقق

صدرنشین اکادمی ادبیات پاکستان ’ڈاکٹر یوسف خشک صاحب کا شمار اردو دنیا کی مقبول و معروف شخصیات میں ہوتا ہے۔ ڈاکٹر یوسف خشک کی علمی و ادبی خدمات کی ایک طویل فہرست ہے۔ صدر شعبہ اردو شاہ عبداللطیف یونیورسٹی‘ خیرپور سندھ ’ڈین فیکلٹی آف آرٹس اور اسی یونیورسٹی کے پرو وائس چانسلر کے طور پر ڈاکٹر یوسف خشک کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ آج سے قریباً چودہ برس قبل جب پاکستانی جامعات میں اردو کے تحقیقی مجلوں کی اشاعت پر

Read more

انتظامی اسسٹنٹ کی ملازمت اور مسلم تاریخ کا سوالیہ پرچہ

حالیہ دنوں کچھ افسران کی چھتری بردار تصویریں سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی۔ کئی لوگ افسران کو یاد دلاتے رہے کہ ”بھائی! یہ آقاؤں والے تیور کیا دکھا رہے ہو؟ ہمارے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے پبلک سرونٹ ہو اور پبلک کے سرونٹ عرف عام میں غلام بن کر رہو“ ۔ جبکہ کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ بیچارے افسران عوام کی خدمت کے جذبے سے باہر نکلے ہوئے ہیں۔ کام کر رہے ہیں۔ کام میں اتنے مگن ہیں

Read more

تیرے ہونے پہ میرا یقیں بڑھ گیا اے خدا

سٹینلے ملر ہیرل یورئین دونوں 1952 میں سائنٹسٹ تھے۔ جنہوں نے اپنے تجربے سے یہ ثابت کیا کہ بے جان چیز سے زندہ چیز بن سکتی ہے۔ انہوں اک ٹیسٹ ٹیوب میں پانی ڈالا، امونیا ڈالا، میتھین ڈالی اس کو انہوں نے Primordials Soup کا نام دیا، اس کے اوپر انہوں نے بجلی کا کرنٹ گرایا اور اس سے امینو ایسڈ بن گیا۔ اس کا یہ تجربہ کامیاب ہوا اس نے ثابت کیا کہ اگر بے جان چیز سے امینو

Read more

سلطان جمیل نسیم۔۔۔ اپنے فن کے آئینے میں

(یہ مضمون CANADA INTERNATIONAL COUNCIL OF ARTS کی AUGUST 16 TH، 2020 کی زوم میٹنگ میں پیش کیا گیا۔ میزبان تھے شعیب ناصر اور ڈاکٹر بلند اقبال) خواتین و حضرات! آج ہم سب سلطان جمیل نسیم کی یاد میں جمع ہوئے ہیں۔ سلطان جمیل نسیم روایت اور جدت کے سنگم پر کھڑے ایک منفرد اور ہمہ جہت افسانہ نگار تھے۔ مجھے مئی 2007 کی وہ حسیں اور خنک شام یاد ہے جب میرے فون کی گھنٹی بجی۔ میں نے فون

Read more

ضبط کروں میں کب تک آہ!

ناکافی حکومتی اقدامات کی بدولت ملک آج کمزور ملکی معیشت ’مہنگائی‘ بیروزگاری ’لوڈشیڈنگ‘ رشوت ’کرپشن‘ غیر موثر احتساب کا کھیل ’انصاف کی عدم دستیابی‘ تھانہ کلچر اقرباء پروری جیسے مہلک مسائل سے جوجھ رہا ہے۔ موجودہ حکومت کی دو سالہ کارکردگی کا جائزہ کسی بھی شعبے کی کارکردگی سے لیا جا سکتا ہے ابھی تک ملک سمیت کسی بھی شعبے کی درست سمت کا تعین نہیں ہو سکا اور یہ صورت حال موجودہ جمہوری حکومت کی ناکام گورننس کا کھلا

Read more

ڈاکٹر محمد حمید الله

ڈاکٹر حمید اللہ 19۔ فروری، 1908 ء کو حیدر آباد دکن میں پیدا ہوئے۔ آپ 8 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے تھے۔ والد کا نام محمد خلیل اللہ تھا جو خود بھی ایک ادیب اور عالم تھے۔ حمید اللہ نے گھر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد جامعہ نظامیہ میں داخلہ لیا اور 1924 ء میں مولوی کامل کا درجہ مکمل کیا۔ 1924 ء میں آپ نے جامعہ عثمانیہ حیدرآباد دکن میں داخلہ لیا اور 1930 میں اسلام،

Read more

مشرف عالم ذوقی کا ناول: مرگ انبوہ

مرگ انبوہ کیا ہے؟ ’‘ ملک کاغذ پر بنا کمرہ نہیں ہوتا اگر تمہارے گھر ایک کمرے میں آگ لگی ہو تو کیا تم دوسرے کمرے میں سو سکتے ہو؟ اگر تمہارے گھر کے ایک کمرے میں لاشیں سڑ رہی ہوں تو کیا تم دوسرے کمرے میں عبادت کر سکتے ہو؟ ” مرگ انبوہ کا شمار دنیا کے ان چند سیاسی ناولوں میں ہوتا ہے جنہیں پڑھ کر قاری پر ایک خوف طاری ہو جاتا ہے۔ یہاں بلیو وہیلؔ نام

Read more

ذکر میڈیا انڈسٹری کی کچھ شخصیات کا!

کرونا وائرس ہماری زندگی میں بہت سی تبدیلیاں لانے کا باعث بنا ہے۔ کم و بیش تمام شعبوں پر اس کے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ شعبہ تعلیم کو بھی اس نے متاثر کیا ہے۔ طالب علموں اور اساتذ ہ نے کبھی سوچا بھی نہ ہو گا کہ کمرہ جماعت میں پڑھنے اور پڑھانے کے بجائے، آن۔ لائن کلاسیں لینا پڑیں گی۔ گھنٹوں موبائل اور لیپ ٹاپ کے ساتھ گزارنا پڑیں گے۔ ذاتی طور پر مجھے جدید ٹیکنالوجی اور خاص طور

Read more

ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی کے گاؤں میں مستنصر حسین تارڑ کا دوست

1994 کے بعد پہلی بار ان چھٹیوں میں گاؤں جا پایا۔ دوپہر کے وقت ڈیوڑھی میں آرام کر رہا تھا کہ ایک پرندہ اندر داخل ہوا۔ مجھے دیکھ کر ایک لمحے کو ٹھٹکا پھر میری کیفیت جان کر کہ میں اسے نقصان نہیں پہنچا سکتا، پاس آ بیٹھا اور بات چیت شروع ہو گئی۔ میں نے اپنے بارے بتا کر اس کا احوال دریافت کیا تو کہنے لگا: ”ایک ’ریسرچر طبیعت‘ سیلانی پرندہ ہوں۔ سیروسیاحت کا شوق چرایا تو سوچا

Read more

چوہدری صاحب

ہر چند میں ان دنوں مصروف تھا (ذہنی طور پر) مگر میرے دوست چوہدری صاحب کے بارہا اصرار پر میں ان کے ساتھ ”برگر پارلر“ نام کے فوڈ پوائنٹ پر جا پہنچا۔ کسی کو ٹالنا آسان ہوتا ہے مگر چوہدری صاحب کو ٹالنا اتنا آسان نہیں ہوتا کیونکہ وہ ہر دو باتوں بعد پھر واٹس ایپ پر آڈیو میسج کرنے لگتے ”وڈے بندے ہو گے او تسی“ یعنی کہ آپ بڑے انسان ہو گئے اب ملنے سے رہے۔ یقین کریں

Read more

آم پھلوں کا بادشاہ کیسے بنا؟

آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ آم پھلوں کا بادشاہ ہے۔ حالانکہ پھلوں میں سیب بھِی شامل ہے جس کی مدد سے آپ ڈاکٹروں کو اور دیگر آفت جاں عناصر کو خود سے دور رکھ سکتے ہیں، انگور بھی شامل ہیں جن کے خاندان کی مداحت میں شعرا نے دیوان کے دیوان لکھ ڈالے ہیں، تربوز بھی ہے جن سے آپ گرمیوں کی تپتی دوپہروں میں پہلے نہر میں بے تحاشا واٹر بال کھیل سکتے ہیں، اور پھر اسے دو ٹکڑے کر کے وہیں نہر کنارے بیٹھ کر کھا بھِی سکتے ہیں، اور کھانے کے بعد اس کو ہیلمٹ کی جگہ پہن کر سکون سے ٹھنڈے ٹھنڈے گھر بھی جا سکتے ہیں۔

Read more

جنرل ضیا الحق، اختر عبد الرحمن اور خاقان عباسی

1988 کا ذکر ہے۔ قریبی عزیزہ نے پوچھا: تالپور صاحب کی برسی میں چلو گے، جنرل ضیاء الحق بھی آئیں گے؟ چند لمحے سوچا، دونوں شخصیات سے کوئی انسیت اور نسبت تو تھی نہیں، پھر بھی یہ سوچ کر کہ اکیلی کیسے جائیں گی۔ برسی میں جانے کی ہامی بھر لی۔ برسی والے دن بتایا گیا کہ پہلے میر علی احمد تالپور مرحوم کی بیگم کے گھر جائیں گے اور پھر وہاں سے ان کے ساتھ مقامی ہوٹل میں منعقدہ تقریب میں۔ سو برسی والے دن بیگم تالپور کے گھر پہنچے اور تھوڑے انتظار کے بعد وہاں سے روانہ ہوئے۔

ہوٹل کے اطراف میں کڑے حفاظتی اقدامات تھے۔ ہم چونکہ بیگم تالپور کی معیت میں پہنچے تھے۔ اس وجہ سے بآسانی ہوٹل کی حدود میں داخل ہو گئے۔ خواتین تو اندر تشریف لے گئیں۔ اور ہم ہوٹل کی لابی اور دکانوں میں گھومتے پھرتے، ہوٹل سے باہر نکل آئے۔ کراچی کے نو منتخب شدہ میئر کا ان دنوں خوب چرچا تھا۔ چونکہ ایم کیو ایم نے پہلی دفعہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لیا تھا اور عظیم الشان کامیابی سے ہم کنار ہوئی تھی۔ ہوٹل کے باہر ہی تھے، کہ میئر فاروق ستار بھی نئی نویلی کالی گاڑی میں سوٹڈ بوٹڈ وارد ہوئے۔ الطاف حسین کے بعد آمنے سامنے کسی بھی ایم کیو ایم رہنما کو دیکھنے کا پہلا اتفاق تھا۔ میئر کو دیکھنے کے بعد متحیر ہی کھڑے تھے، کہ جنرل ضیاء الحق کی آمد ہو گئی۔

Read more

ایمانداری کا عہد

آج 15 اگست ہے۔ آزادی کی تمام رونقیں مانند پڑ چکی ہیں۔ سبز و سفید جھنڈیاں جابجا بکھری ہیں۔ فضا جو کل تک قومی ترانوں سے گونج رہی تھی آج خاموش ہے۔ بیجز اتار کر اگلے سال کے لئے سنبھال کر رکھے جا چکے ہیں۔ زندگی اپنی پرانی ڈگر پر چل پڑی ہے۔ یہی کہانی ہے جو ہر سال ذرا سے ردوبدل کے ساتھ دہرائی جاتی ہے۔ یکم اگست سے 14 اگست تک اہل وطن، وطن سے محبت کے جذبے

Read more

انصاف پسند فلاحی تنظیم

جب کوئی ملک اپنے عوام کے بنیادی ضروریات پورا کرنے میں ناکام ہوتا ہے تو کچھ رضاکار اور مخیر حضرات اپنے مدد آپ کے جذبے سے لوگوں کے بنیادی ضروریات پورا کرنے کی کوشش کرتے ہے۔ رضاکار بغیر کسی مالی یا جانی فائدے کے بغیر اور خدمت انسانی کے جذبے کو سامنے رکھ کر یہ کام کرتے ہے۔ آج میں آپ کو ضلع بونیر کے ایک رضاکار اور فلاحی ادارہ ”انصاف پسند فلاحی تنظیم“ کے بارے میں اگاہ کرنا چاہتا

Read more

آئیے پاکستان بناتے ہیں

پاکستان کو بنے 73 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور ہماری بدقسمتی یا خوش قسمتی دیکھیں کہ ہم آج بھی یہ آفر دہرا رہے ہیں کہ آئیے پاکستان بناتے ہیں۔ یہ آفر ہم باچاخان کی پیروی میں پاکستان بننے سے لے کر آج تک دے رہے ہیں لیکن اس کے باوجود پاکستان کے اندر وہ مخصوص لابی، جو پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتی ہے، کی کوشش ہے کہ پاکستان بننے سے لے کر آج تک وہ ہمیں غدار

Read more

تبدیلی کیا ہوتی ہے؟

نظام میں تبدیلی کیا ہوتی ہے، اس بارے میں جواب دو طرح سے ہوگا کہ انقلاب کے ذریعے نظام کو یکسر منقلب کر دینا یا پھر اصلاح کے عمل سے نظام کی ہئیت کو بدل ڈالنا۔ پہلے ہم مختصراً انقلاب کو دیکھ لیتے ہیں۔ دو مثالیں لیتے ہیں 1948 کے چین کی اور 1979 کے ایران کی۔ چین میں انقلاب ایک ایسی پارٹی لائی تھی جو ایک عرصے سے تگ و دو کر رہی تھی۔ انقلاب کے رہنما ماؤ زے

Read more

14 اگست: جشن ضرور مگر خود احتسابی بھی!

تہتر برس ہو گئے ہیں۔ انگریزی اور برہمنی سامراج کے شکنجے توڑ کر آزادی حاصل کرنا کوئی معمولی بات نہ تھی۔ اسے بیسویں صدی کا سب سے بڑا معرکہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ یہ کئی سالوں پر پھیلی ہوئی ایک جنگ تھی۔ اسے انہوں نے بھی نہایت قوت اور بڑے پختہ عزم کے ساتھ لڑا جو ہندوستان کی تقسیم یا ایک نئی مسلم ریاست کے خلاف تھے۔ ہندوستان کو انگریزوں سے آزاد کرانے کے لئے ان کی جدوجہد اور

Read more

ڈاکٹر شاہد اقبال کامران۔۔۔ ایک راست گو محقق و استاد

ڈاکٹر شاہد اقبال کامران شعبہ اقبالیات علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد میں پروفیسر اور ڈین فیکلٹی آف سوشل سائنسز اینڈ ہیومینٹیز ہیں۔ وہ 2008 سے 2018ء تک شعبہ اقبالیات کے صدر کے طور پر اپنے فرائض انجام دیتے رہے ہیں۔ اقبالیات میں تحقیق و تنقید کے ساتھ ساتھ مطالعہ فیض ’اردو زبان و ادب اور اردو کی نصابی کتب کے تجزیاتی مطالعے ان کی خصوصی توجہ کا مرکز رہے ہیں۔ اقبال اور اردو کے حوالے سے سات کتب کے

Read more

افغانستان میں حصول اقتدار کی بزکشی

لویہ جرگہ سے خلاف توقع 400 افغان طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری ملنے کے بعد اشرف غنی کے لئے کوئی جواز باقی نہ رہا کہ رہائی کی دستاویز پر دستخط نہ کرتے۔ تاہم اس کے باوجود افغان صدر 44 ایسے افغان طالبان قیدیوں کے بارے میں عالمی برداری کو بھٹکانے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ کسی نہ کسی صورت قیدیوں کی رہائی نہ ہونے پر افغان طالبان بین الافغان مذاکرات سے دستبردار ہوجائیں۔ لویہ جرگہ کے فیصلے کے

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل اور نعیم اشرف کا ادبی مکالمہ

نعیم اشرف کا خالد سہیل کے نام دوسرا خط محترم خالد سہیل صاحب! آپ سے فون پر بات کر کے ہمیشہ کی طرح اچھا لگا۔ میری حقیر رائے ہے کہ انگریزی ادب کے ساتھ ساتھ اردو ادب کے شاہکار ناول اگر ہمارے خطوط میں شامل ہوں تو ہمارے پڑھنے والوں کو نہ صرف ہمارا مکالمہ ہمہ جہت لگے گا بلکہ ان کو ایک ادبی تنوع بھی محسوس ہوگا۔ اس سلسلے میں، میں نے پہلا قدم اٹھا لیا ہے۔ آج میں

Read more

ملائیت کے 73 سال

پاکستان کو بنے 73 سال بیت گئے ہیں۔ ان 73 سالوں میں بحث ہمیشہ یہی رہی کہ پاکستان میں کون سا نظام ہونا چاہیے۔ پارلیمانی یا صدارتی۔ جوں جوں پاکستان کی عمر بڑھتی گئی یہ بحث بھی بڑھتی گئی۔ پچھلی دو دہائیوں سے بحث کا زور اس بات پر رہا کہ پاکستان کو تباہ کس نے کیا۔ جمہوریت نے یا آمریت نے۔ سیاسی جماعتیں آمریت کو جی بھر کر گالیاں دیتی ہیں لیکن اقتدار کی خواہش ان سب سیاسی جماعتوں

Read more

نیا آئی پی پیز معاہدہ :کچھ مطلب تو اخذ کیجئے مہربان

عمران خان نے طے کیا ہے کہ وٹے مارنے والوں کو ان کے حال پر چھوڑ کر آگے بڑھا جائے۔ حیرت تھی کہ حکومت نے مریم نواز اور ان کے فتنہ بریگیڈ کو چھوٹ کیوں دی، یوم آزادی کے موقع پر دیکھا کہ مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف نے پرچم کشائی کی ایک تقریب میں اپنے کارکنوں سے ملک کی خدمت کا حلف لیا۔ خدمت میں یہ کام بھی شامل ہے کہ عمران خان کی حکومت نے اپنی نا اہلی سے قومی اداروں کا جو ستیا ناس کیا ہے مسلم لیگی حکومت آنے پر یہ خرابیاں دور کی جائیں گی۔

حلف میں حکومت کو مہنگائی اور بے روزگاری کا ذمہ دار قرار دے کر غم و غصے کا اظہار بھی کیا گیا۔ میں سوچ رہا ہوں کہ کیا ایسا ممکن ہے؟ یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نے نجی پاور کمپنیوں کے ساتھ نیا معاہدہ ہونے کی خوشخبری سنائی۔ اس نئے معاہدے سے 3 ہزار ارب روپے کی بچت ہو گی جس کا فائدہ صارفین کو منتقل کیا جائے گا۔ گھروں میں بجلی کے بل کم آئیں گے اور صنعتی پیداوار کی لاگت کم ہو گی۔ اہم بات یہ کہ ریاست کی رٹ مستحکم ہو گی۔

Read more

شفقت محمود صاحب، ایس او ایس!

ہمارے وفاقی اور صوبائی وزرائے تعلیم بیانات کی حد تک تو مذمت کر رہے ہیں لیکن دو لاکھ سے زائد طلبہ کے مستقبل اور والدین کی جیب پر اس بھار کا سچ مچ بھی کچھ مداوا کیا جائے گا یا کیمبرج کے ان طلبہ کے ساتھ ہمیشہ کی طرح سوتیلے بچے کا سا برتاو کیا جائے گا؟ آمنہ مفتی کا کالم۔

Read more

دائروں میں بٹی قوم اور جمہوریت پر مفاد پسندی کا سایہ

گزشتہ چند روز میں پاکستانی میڈیا کی چند سرخیاں قابل غور ہیں: ’بل گیٹس نے سی این این کے انٹرویو میں کورونا کے خلاف پاکستانی اقدامات کی توصیف کی۔ بعد ازاں وزیر اعظم اور آرمی چیف نے اپنے اپنے طور پر پولیو مہم کے سلسلہ میں بل گیٹس سے ٹیلی فون پر بات کی‘۔ ’جنرل اسمبلی کے منتخب ترک نژاد صدر نے دورہ پاکستان کے دوران کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا‘۔

Read more

سیاست کا جغرافیہ ( قسط سوم )

”سیاست کا جغرافیہ“ کی تیسری قسط میں ریاست کے باشندوں پر روشنی ڈالی جارہی ہے۔ باشندے دنیا کے دیگر خطوں کی مانند مذکورہ ریاست میں بھی ہر قسم کے لوگ آباد ہیں۔ سب سے پہلے اک سروے کے مطابق دیکھیں گے کہ یہاں کی آبادی کا سماجی، سیاسی اور مذہبی ڈھانچہ کیسے وجود پاتا ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق اس قوم کاسب سے ذہین و فطین طبقہ مشکل تر ین مراحل کے امتحا نات سے گزرنے کے بعد ڈاکٹر اور

Read more

کتا کہانی

قرائن بتاتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں حقیقتاً کتوں کی حکمرانی ہے۔ خاکم بدھن ہمارا اشارہ سو فیصد اصل کتوں کی ہی طر ف ہے۔ اس پر سیاسی موشگافی سے پرہیز کیا جائے۔ کسی شاعرہ نے کہا تھا کہ :۔ کتے ہمارے عہد کے چالاک ہو گئے۔ بات میں واقعی وزن ہے لیکن۔ : بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی۔ ا ب دیکھئے ناں لاڑکانہ، نوڈیرو، سانگھڑ، نواب شاہ، سکھر اور دیگر شہروں سے کرکٹ کمنٹری کی

Read more

کراچی کو شہریوں کے حوالے کرنا ہی حل ہے

کراچی کے متعلق پریشان سب ہیں، مریض کی ساری ہسٹری سے بھی واقف ہیں اور مرض کی گہرائی بھی جانتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کوئی بھی ڈاکٹر اس مریض کو مرض کے مطابق دوا دینے کے لئے تیار ہی نہیں۔ کراچی ایک ایسا تڑپتا، سسکتا، کراہتا اور آنسو بہاتا شہر ہے جو شدید بیمار ہونے کے باوجود بھی اتنا دولت مند اور مال دار ہے کہ پورے ملک کے صحتمند اسی کا کھا رہے ہیں۔ ان سب کی روزی

Read more

بی آر ٹی پشاور: سوچ میں ایک تبدیلی

پشاور باسیوں کو مبارک اور ڈھیروں مبارک۔ اب وہاں جدید اربن ٹرانسپورٹ سسٹم آ گیا ہے۔ وہاں کے رہنے والے ان لوگوں کو جن کے پاس اپنی کار نہی یہ بہت بڑی نعمت ہے۔ یہ منصوبہ سوچنے والے بنانے والے اور عوام تک پہنچانے والے سبھی ذہنوں اور ہاتھوں کو داد دینی بنتی ہے۔ منصوبہ پشاور میں کیوں بنا دیگر شہروں میں کیوں نہی؟ پشاور صوبے کا سب سے بڑا شہر ہے۔ رقبے آبادی وسائل کے اعتبار سے۔ کے پی

Read more

کرپٹو کوئین: برطانوی ادارے نے ’ون کوائن‘ سے متعلق تنبیہ اپنی ویب سائٹ سے کیوں اتاری؟

جون 2016 میں ڈاکٹر روجا اگناتووا نے لندن کے مشہور ’ویمبلی ایرینا‘ سٹیڈیم کے سٹیج پر کھڑے ہو کر ہزاروں افراد پر مشتمل ایک مجمعے کو بتایا تھا کہ ان کی نئی کرپٹو کرنسی، ون کوائن، جلد ہی دنیا بھر میں مشہور ’بٹ کوائن‘ کرنسی کو بہت پیچھے چھوڑ دے گی۔

Read more

دوسالہ بندش کے بعد ہیڈ پنجند کے تاریخی پل کی بحالی

ہیڈ پنجند کے تاریخی پل کو دو سالہ بندش کے بعد یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر ہمہ قسم کی ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا۔ پاکستان کے تین صوبوں کو ملانے والی قومی شاہراہ پر واقع اس اہم پل کی بندش و بحالی کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ یہ پل گزشتہ کئی سالوں سے خستہ حالی کا شکار تھا اور غالباً اپنی طبی عمر ہی پوری کر چکا تھا، مذکورہ پل کو کئی بار مرمت کے لئے

Read more

نوشابہ کی ڈائری: ڈر تھا کہ حیدرچوک کے مسئلے پر کوئی ہنگامہ نہ ہو جائے

27 اگست 1988 کتنے دنوں بعد ٹرین کا سفر کیا۔ میرپورخاص جا کر بیتے دن یاد آگئے۔ کب سے بھائی جان سے کہہ رہی تھی لے چلیں ہمیشہ ٹال دیتے تھے۔ زہرہ باجی کی شادی کا کارڈ نہ آتا اور امی چلنے کو نہ کہتیں تو اب بھی ٹالتے رہتے۔ یہ سن کر تو میں خوشی سے نہال ہوگئی کہ زہرہ باجی بیاہ کر کراچی آ رہی ہیں۔ مگر ان کا سسرال کتنی دور ہے رضویہ سوسائٹی میں، چلو شہر

Read more

صاحب جی

”او۔۔۔ دوپٹہ سر پہ رکھ۔۔۔ کتے کی نسل۔۔۔“ اماں نے پیچھے سے زور کی آواز لگائی۔ ”دوپٹہ۔۔۔ دوپٹہ۔۔۔ مصیبت ہو گئی ہے۔۔۔“ اس نے دوپٹے کی بکل مارتے ہوئے مڑ کر اماں کو خشمگیں نظروں سے دیکھا۔۔۔ ”یہ آنکھیں کس کو دکھاتی ہے مردار۔۔۔ منحوس۔۔۔“ اماں آگ بگولہ ہو رہی تھی۔ وہ چپ چاپ آگے چلتی رہی۔ اماں بکتے جھکتے پیچھے آ رہی تھی۔۔۔ ”کبھی سکھ سے کوئی گھڑی نہیں گزری۔ ماں باپ کے گھر تھی دو وقت کی روٹی

Read more

منحرف صحافی کا یوم آزادی

ناصر نے کہا تھا، جنگل میں ہوئی ہے شام ہم کو / بستی سے چلے تھے منہ اندھیرے۔ شعر تھوڑا گمبھیر ضرور ہے لیکن ناصر بہرصورت محب وطن تھے۔ آہوئے رمیدہ اور کسی قدر وارستہ تھے، آزادی کے پہلے پچیس برس کی تاریخ غزل میں بیان کر گئے۔ ہجرت کی آشفتگی میں "طلسم کم نگاہی” ٹوٹنے کی امید باندھی اور لکھا "پھر خاک نشیں اٹھائیں گے سر”۔ ربع صدی بعد رخصت کی گھڑی آئی تو مشرقی پاکستان کے "کشتیاں چلانے

Read more

انڈیا میں نوجوانوں کے دل کمزور کیوں ہونے لگے ہیں؟

سنہ 2015 میں امریکہ میں ایک تحقیقاتی جریدے میں شائع ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق انڈیا میں چھ کروڑ سے زیادہ افراد دل کے امراض میں مبتلا تھے اور ان میں سے دو کروڑ سے زیادہ افراد کی عمرعمر 40 برس سے کم تھی۔

Read more

ہیموں کالانی: ’سندھ کا بھگت سنگھ‘ جسے انڈیا میں عزت ملی لیکن اپنی ہی دھرتی نے بھلا دیا

جب ہیموں کالانی کو پھانسی ہوئی تو انھوں نے محض میٹرک کا امتحان دے رکھا تھا۔ ان کا شمار تحریکِ آزادی کے سب سے کم عمر کارکنوں میں ہوتا ہے اور آج بھی انڈیا میں انھیں ’شہید‘ کا درجہ حاص ہے۔ لیکن سندھ کا یہ سپوت کون تھا اور آج اپنی ہی دھرتی میں ان کا کوئی ذکر کیوں نہیں ملتا؟

Read more

کیا انڈیا میں لڑکیوں کے لیے شادی کی کم از کم عمر 18 سے بڑھا کر 21 سال کرنے سے ان کی زندگی بہتر ہو گی؟

انڈیا کی حکومت لڑکیوں کے لیے شادی کی قانونی عمر 18 سال سے بڑھا کر 21 سال کرنے پر غور کر رہی ہے۔ رکن پارلیمان جیا جیٹلی کی زیرصدارت 10 ارکان پر مشتمل ایک ٹاسک فورس تشکیل دی گئی ہے جو جلد ہی اپنی تجاویز پیش کرے گی۔

Read more

میں آزاد ہوں یا بدستور مغوی؟

اس الیکشن میں میں خود بھی بطور صحافی امیدوار ہوں اس لیے آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں پریس کلب کی سیاست میں فریق ہوں۔ یہی وجہ ہے یہاں میں کوئی غیرجانبدار تجزیے دینے کی بجائے آ پ کے سامنے اپنا نقطہ نظر رکھ رہا ہوں۔ پریس کلب کے یہ انتخابات تقریباً آٹھ ماہ کی تاخیر سے ہونے جا رہے ہیں۔ کلب کے آئین کے مطابق الیکشن دسمبر میں ہونے تھے مگر پھر روایتی طور پر برسر اقتدار دو مخالف

Read more

جوزف سٹالن کی بیٹی اور بھارتی راجکمار کا رومان

ایک ڈھلتی عمر کے چھوٹے قد والے اور صحت کے مسائل سے دوچار بھارتی راجکمارسے سوویت روس کو بھلا کیا خطرہ ہو سکتا تھا۔ یہ خیال تھا ولادیمیر سیمی شاستنی کا جو 60 کی دہائی میں کے جی بی کے سربراہ تھے۔ اگر انھیں رتی بھر بھی اندازہ ہوتا کہ اس بھارتی رئیس اور جوزف سٹالن کی بیٹی سویتلانا آلیلویوا کی وجہ سے ان کا عہدہ خطرے میں پڑ جائے گا تو شاید ان کی سوچ مختلف ہوتی۔ کریملن کی

Read more

کرنال اور ملتان ایک گھر میں رہتے ہیں!

"میں لمحہ موجود میں سانس لیتا ہوں لیکن زندہ میں اس لمحے میں ہوں جب میں نے اپنی دھرتی، اپنے شہر کی مٹی کو آخری دفعہ دیکھا۔ میں اس وقت میں جیتا ہوں جب مجھ سے میرا گھر چھوٹا اور میں اپنے محلے، اپنے شہر، اپنی سرزمین سے جدا ہوا۔ مجھے آج بھی وہ گلیاں بلاتی ہیں جہاں میں اپنے دوستوں کے ساتھ ڈھلتی شام میں کھیلا کرتا جب تک سورج کی سنہری لو ملجگے اندھیرے میں نہ بدل جاتی۔

Read more

پنجاب کی تقسیم: سکھ لیڈروں کا کردار کیا تھا؟

یوم آزادی کی صبح جب موبائل پر نظر ڈالی تو مکرم ڈاکٹر ساجد علی صاحب کا ایک کالم ” دو قومی نظریہ: چند سوالات ” پڑھنے کو ملا ۔ یہ کالم مکرم و جاہت مسعود صاحب کے ایک کالم کا تسلسل تھا۔ جس میں دو قومی نظریہ کے حوالے سے کچھ سوالات اُٹھائے گئے تھے۔ ان میں سے ایک اہم سوال یہ تھا کہ اگر ہندوستان کے مسلمان ایک علیحدہ قوم تھے تو پھر اسی کلیہ کے تحت ہندوستان کے

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس بریفنگ اور کشمیر

ڈی جی ”آئی ایس پی آر“ میجر جنرل بابر افتخار نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ آج کی پریس بریفنگ کا مقصد ملک کی مجموعی صورتحال، کشمیر، لائن آف کنٹرول پر بھارتی اشتعال انگیزیاں، پاک افغان بارڈر کی صورتحال اور کچھ دیگر امور پر بات چیت کرنا ہے۔ ڈی جی ’آئی ایس پی آر‘ کی طرف سے کشمیریوں کے عزم آزادی اور اور قربانیوں کا اعتراف خوش کن ہے تاہم اس پریس بریفنگ اور سوالات کے جواب میں ایسا کچھ نہیں کہا گیا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر میں ہندوستان کے ظالمانہ، جارحانہ اقدامات اور عزائم پر صرف بیان دیتے ہوئے محض تماشائی کے کردار میں محدود نہیں رہ سکتا۔ پریس بریفنگ کے بیان کردہ موضوعات سے ملک میں فوج کا دائرہ اختیار بھی واضح ہوتا ہے۔ یہ بات اہم ہے کہ کشمیر پر سفارتی کوششیں وزارت خارجہ کا کام ہے، مقبوضہ کشمیر میں انڈیا کے بدترین مظالم اور جارحانہ اقدامات و عزائم کے پیش نظر افواج پاکستان کا کردار کیا ہے؟ ’ایل او سی‘ پر دفاع کے علاوہ، اس بات کا اظہار بھی اس پریس بریفنگ میں نہیں ہو سکا۔

انہوں نے کہا کہ آزادی کی قدر مقبوضہ کشمیر کی ان ماؤں سے پوچھے جو اپنے بیٹوں کو پاکستان کے پرچم میں دفن کرتی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی تاریخ کا بدترین محاصرہ ایک سال سے جاری ہے۔ ہندوستانی کی ریاستی دہشت گردی کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی نسل کشی اور انسانی حقوق کی بدترین ورزیاں کی جا رہی ہیں۔ ہندوستان ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مقبوضہ کشمیر کی ’ڈیموگریفی چینج‘ کر کے، وہاں بسنے والے مسلمانوں کو بیدخل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ دنیا کا کوئی ظلم ایسا نہیں ہے جو کشمیریوں پر نہ آزمایا جا رہا ہو۔ خواتین اور بچوں کی حرمت کو پامال کیا جار ہا ہے۔ ”کاؤنٹر ٹیرر ازم“ کے نام پر نوجوانوں کو شہید کر کے گمنام جگہوں پر دفن کیا جا رہا ہے۔ معصوم کشمیریوں پر ”پیلٹ گنز“ کا استعمال معمول بن چکا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی مقامی لیڈر شپ ایک سال سے پابند سلاسل ہے لیکن سلام ہے مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کو جو جبر و استبداد کے خلاف تہتر سال سے آزادی کے لئے مزاحمت کی ایک علامت بنے ہوئے ہیں۔

Read more

اپنا ماضی ہی اپنا مستقبل نظر آتا ہے

متحدہ عرب امارات نے آخر کار اسرائیل کو تسلیم کر لیا۔ اطلاعات کے مطابق آنے والے دنوں میں، عمان، مراکش، سعودی عرب اور کویت بھی تسلیم کر لیں گے۔ ایران میں چین کی ہونے والی بھاری سرمایہ کاری کا ان واقعات سے کیا تعلق ہے یا دنیا میں ہونے والی نئی صف بندیاں کس طرح ہو رہی ہیں، اس بحث کو چھوڑ کر میں ایک اور طرح کے ماتم ہوں۔ یہ 1990 کا سال تھا یعنی تیس سال قبل جب

Read more

کیا واقعی کورونا ختم ہو گیا ہے؟

ہماری آبائی اور وبائی عادت ہے کہ جو بات ہمارے مطلب کی ہوتی ہے وہ چاہیے ہماری ناپسندیدہ ہستی بھی کرے تو ہم اس پر یقین کر لیتے ہیں۔ اسے ہم مفاداتی دلچسپی کے باہمی عوامل کہیں تو زیادہ بہتر ہو گا۔ انسان کا یہی رویہ اسے خود غرض بناتا ہے۔ ہم پاکستانی معاشی مسائل کے حوالے سے انتہائی مشکلات کا شکار ہیں۔ گزشتہ 72 برسوں میں کوئی ایسا حکمران نہیں آیا جس نے انتخابی نعروں اور وعدوں کو عملی

Read more

میری بونا پارٹ جو 20ویں صدی میں جنسی لذت کے موضوع پر تحقیق کی سرخیل تھیں

میری بوناپارٹ اپنے جسم سے ناخوش اور سیکس سے مطمئن نہیں تھیں اور اسی وجہ سے انھوں نے اس پر تحقیق شروع کی۔ وہ 20ویں صدی کی ایک ایسی شخصیت بن گئیں جنھیں تاریخ نظر انداز نہیں کر سکتی۔

Read more

عمران فاروق قتل کیس کی پس پردہ کہانی کا ایک کردار تمغہ شجاعت کا حقدار کیسے ٹھہرا؟

سارے متفقہ طورپر چاہتے تھے کہ عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر میں الطاف حسین کو براہ راست نامزد کیا جائے تاکہ وہ ایسی گرفت میں آئیں کہ نکل نہ سکیں مگر ایک پولیس افسر نے الطاف حسین کا نام ایف آئی آر میں براہ راست لکھنے کی بجائے بالواسطہ لکھنے کا کہہ کر نیا مسئلہ کھڑا کر دیا تھا۔

Read more

نوجوانوں کا عالمی دن

12 اگست پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نوجوانوں کے عالمی دن کے طور پر منایاجاتا ہے ۔ دن کی مناسبت سے مختلف تقاریب کا انعقاد کیاجاتا ہے ، جس میں نوجوانوں کے مسائل اجاگرکیے جاتے ہیں اور ان کے حل کی تجاویز دی جاتی ہیں۔ وطن عزیز پاکستان میں بھی گزشتہ کئی برسوں سے یہ دن منایا جا رہا ہے لیکن نوجوانوں کے مسائل جوں کے توں ہیں بلکہ ان میں پہلے سے بھی زیادہ اضافہ ہو رہا

Read more

جنگ آزادی 1857ء اور پنجاب

تاریخ میں 1857 ء کو ایک غیر معمولی حیثیت حاصل ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کے کردار پر بہت کچھ لکھا گیا اور مختلف نقطہ ہائے نظر سامنے آچکے ہیں اور مزید بھی آتے رہتے ہیں۔ ایک سوچ وہ ہے جسے عبداللہ ملک مرحوم نے پاکستان ٹائمز میں ”پنجاب نے برطانیہ کا ساتھ کیوں دیا؟ کے عنوان سے مضامین لکھ کر پیش کیا۔ جس کا بنیادی استدلال پنجابیوں کی فوج میں بھرتیوں کو بنایا جو 1857 ء سے دوسری جنگ

Read more

بچوں میں کتابیں پڑھنے کے رجحان میں کمی

کرونا وائرس کی وجہ سے ہر چیز ڈیجیٹلائیز ہو گئی ہے حتٰی کہ اسکول کی پڑھائی بھی آن لائن ہونے لگی ہے۔ آن لائن تعلیم کے جہاں مثبت پہلو ہیں وہاں منفی پہلو بھی ہیں۔ سب سے بڑا نقصان جو اس وقت زیر بحث ہے وہ نوجوان نسل کی کتابوں سے دوری ہے۔ بچوں میں جو کتابیں پڑھنے کا شوق تھا وہ ختم ہوتا جا رہا ہے اس کے کئی محرکات ہیں سب سے اہم یہ کہ اب آن لائن

Read more

چند طالب علمانہ معروضات و سوالات

کچھ عرض کرنے سے پہلے یہ عرض کرنا چاہتا ہوں کہ ایک عام سے مسلمان کی طرح میں بھی دین کے بنیادی اصولوں سے واقف ضرور ہوں مگر ان کی باریکیوں اور شرح سے نابلد ہوں۔ چنانچہ اسلامی نظریاتی کونسل کے واجب الاحترام علمائے کرام سے بلا تخصیصِ فرقہ و فقہ رہنمائی کا طلب گار ہوں۔ کیا شادی کے لیے لڑکے اور لڑکی کی کم ازکم عمر متعین ہے یا پھر اس بارے میں احکامات ِشرعیہ کا لبِ لباب یہ

Read more

اماں کا سفر پرتاپ گڑھ اور غلاف کعبہ کا تحفہ

شاید سنہ نوے کی بات ہے. میرے بڑے ماموں مرحوم نے اپنی اہلیہ اور صاحبزادے عدنان کے ہمراہ اپنے ابائی وطن پرتاپ گڑھ کے سفر کا ارادہ کیا اس بات کا علم جب اماں کو ہوا تو انہوں نے بھی ساتھ جانے کی خواہش کی۔ وہ ہجرت کے بعد کبھی ہندوستان نہیں گئی تھیں اور ان کی شدید خواہش تھی کہ ایک بار اپنی جنم بھومی پرتاپ گڑھ دیکھ لیں اور اب جبکہ ان کے چہیتے بھیا بھی ساتھ ہوں تو

Read more

محبت ایسے ہوتی ہے!

”تمہاری ماں کو مجھ سے محبت نہیں تھی“ انہوں نے میرے ہاتھ تھامے ہوئے آہستہ سے کہا تھا۔ ان کی آنکھوں کے دونوں کونے بھیگے ہوئے تھے، ان کے چہرے پر جو درد تھا وہ کوئی بیٹی ہی محسوس کر سکتی تھی۔ بڑی مشکل سے میں نے اپنے آنسوؤں کو اپنے آنکھوں میں روکنے کی کوشش کی تھی مگر آنسو تو چھلک ہی جاتے ہیں، وہ تو بے درد ہوتے ہیں اور بے رحم بھی۔ انہوں نے دیکھ لیا تھا۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ بچپن سے ذہنی مسائل کا شکار ہے

صدر امریکہ ڈانلڈ ٹرمپ کے بھائی فریڈ کی 55 سالہ بیٹی میری ٹرمپ کا درج ذیل انٹرویو جرمنی کے مؤقر رسالہ ڈر سپیگل Der Spiegel میں 31 جولائی 2020 کو شائع ہوا ہے۔ فریڈ ٹرمپ جونئیر کی وفات 1981 میں ہوئی تھی۔ میری ٹرمپ کی کتاب Too much and Never Enoughجو حال ہی میں شائع ہوئی تھی اس کی پہلے روز دس لاکھ کاپیاں فروخت ہوئیں جس نے تمام ریکارڈ توڑدئے تھے۔ ڈر سپیگل : آپ نے لکھا ہے کہ

Read more

جنریشن گیپ اور چین کے نوجوان

جنریشن گیپ ہر دور میں اور ہر جگہ موجود رہا ہے۔ بزرگ نوجوانو ں سے شاکی رہتے ہیں اور نوجوان بغاوت پر آمادہ رہتے ہیں۔ اب ہر کوئی سارتر تو نہیں ہوتا جو بڑھاپے میں بھی فرانس کے نوجوانوں میں مقبول تھا۔ ذرا علی گڑھ کے نوجوانوں بلکہ جون ایلیا کے بقول ”علی گڑھ کے لونڈوں“ کے بارے میں سوچئے جو ہاسٹلوں میں رہتے تھے اور والدین سے ”بلاٹنگ پیپر“ خریدنے کے بہانے پیسے منگواتے رہتے تھے۔ اب موجودہ اور

Read more

اٹھو مریم نواز ! ہم تمہارے ساتھ ہیں

5 جولائی 1977 کی صبح 1 بج کر 45 منٹ کی روداد بینظیر بھٹو بتاتی ہیں کہ وزیراعظم ہاؤس میں ممی میرے کمرے سے صنم کے کمرے کی طرف بڑھتے ہوئے کہہ رہی تھیں ” اٹھو، جاگو، کپڑے بدلو. فوج نے قبضہ کر لیا ہے”۔ اور جب حفیظ پیرزادہ کی بیٹی نے فون پر روتے ہوئے کہا کہ انہوں نے میرے والد کو مارا پیٹا اور ساتھ لے کر چلے گئے تو پنکی کے پاپا نے کہا کہ پُرسکون رہو

Read more

جب تک ہم چارہ کھاتے رہیں گے!

تحریک انصاف ہی کیا آپ کسی بھی پارٹی کو دیکھ لیں، ہر پارٹی مسائل کانعرہ لگاتی ہے، حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کرتی ہے، ووٹ لیتی ہے، حکومت بناتی ہے، کوئی سوال پوچھے تو اپنے لگائے گئے نعروں یا کیے گئے پروپیگنڈے کو سیاسی بیانات قرار دے کر ٹال جاتی ہے، مسائل حل کرنے کے نام پر پانچ سال گزارتی ہے، پھر اگلے الیکشن میں اپوزیشن میں چلی جاتی ہے، وہاں عوام کے حقوق کی حفاظت کے نام پر عرصہ پورا

Read more

بھگوان کے لیے ہندوستان کو 15 اگست کو آزادی مت دیں

برطانیہ کی طرف سے لارڈ ماونٹ بیٹن کو ہندوستان کا وائسراے بنا کر بھیجا گیا۔ 24 مارچ 1947 کو لارڈ ماونٹ بیٹن نے ہندوستان کے آخری گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ اس کے بعد ہندوستانی رہنماؤں سے مشاورت کا سلسلہ شروع کیا تا ہم ماونٹ بیٹن کو اس نتیجے پر پہنچتے دیر نہیں لگی کہ اب ہندوستان کو تقسیم کیے بغیر چارہ نہیں ہے۔ اس ضمن میں ہندوستان کی تقسیم کا ایک منصوبہ تیار کیا گیا۔ برطانوی کابینہ

Read more

پاک سعودی تعلقات اور OIC

دنیا کے کل قابل رہائش حصے میں سے اکیس فیصد حصے پر اور دنیا کے کل رقبہ کے 31.46 کلو میٹر رقبے پر 1.86 بلین یا 24.1 فیصد آبادی کے ساتھ 57 اسلامی ریاستیں اپنا وجود رکھتی ہیں۔ ان مسلم ممالک میں انڈونیشیا کی 270 بلین آبادی کے بعد پاکستان 216.57 ملین آبادی کے ساتھ دوسرا بڑا اور واحد اسلامی ایٹمی ملک ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ مخالفین کے لئے باعث تشویش جبکہ مسلم امہ کے لیے باعث فخر

Read more