صلیبیں اپنی اپنی، قسط نمبر 40 : خدشات

” کسی بات کی فکر نہ کرو بلکہ ہر ایک بات میں تمہاری درخواستیں دعا اور منت کے وسیلہ سے شکرگزاری کے ساتھ خدا کے سامنے پیش کی جائیں۔ تو خدا کا وہ اطمینان جو سمجھ سے بالاتر ہے، تمہارے دلوں اور خیالوں کو مسیح یسوع میں محفوظ رکھے گا۔“ فلپیوں 4 : 6۔ 7 اگلے دن یومِ آزادی کی چھٹی تھی۔ پچھلی رات کو پوری فیملی تھکن سے چور تھی۔ عارف بھی اپنے والدین کے گھر رک گیا تھا

Read more

آئینہ سفاک ہے

آئینہ تو ہمیشہ سے سفاک ہی ہے۔ چاہے ہمارے اندرون خانہ کا آئینہ ہو، دیوار پر لگا ہو، حمام کی دیوار پر چمکتا ہو، آرائش کے لئے کسی دیوار پے آویزاں ہو، کھڑکی میں جڑا ہو، کوئی چہرہ مانند آئینہ دکھتا ہو یا دل آئینہ کی طرح شفاف ہو، آئینہ تو بس آئینہ ہی ہے۔ سات سمندر پار کی رہنے والی جو کبھی کراچی کی باسی ہوا کرتی تھیں۔ وہ مشی گن کی ریاست سے بمع ”سفاک آئینہ“ شہر میں

Read more

پوپ فرانسس کا پاپائی مراسلہ انسان دوستی، امن اور بھائی چارے کا منشور

پاپائی مراسلہ ”فراتیلی توتی“ کا پس منظر دنیا حالیہ برس میں بے شمار آزمائشوں سے گزری ہے ۔ اور کووڈ۔ 19 کی وبا اس وبا کو اور بھی گہرا کر دیا۔ یہ وبا صرف صحت کا بحران نہ تھی۔ بلکہ اس نے انسانوں کے باہمی تعلقات، عالمی معیشت، اور سماجی ڈھانچوں کو بھی لرزا کر رکھ دیا۔ دنیا نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ کس طرح افراد اور اقوام نے خودغرضی، قوم پرستی، اور ذاتی مفادات کو انسانی جانوں پر

Read more

پاپائے اعظم پوپ فرانسس :ایک درویش، ایک بابصیرت رہنما

مندرجہ بالا عنوان کا آدھا حصہ میں نے پاپائے اعظم پوپ فرانسس کی وفات کے بعد پیٹر جیکب کے جیو نیوز کو دیے گئے تاثرات میں سے مستعار لیا ہے اور دوسرا میرے دل کی آواز ہے۔ انسانی حقوق کے کارکن پیٹر جیکب کے مطابق، ”ایک درویش نہ طمع کرتا ہے، نہ جمع کرتا ہے۔ یہ خاصیت خاص طور پر پوپ فرانسس میں پائی جاتی تھی۔ باوجود یہ کہ وہ ویٹیکن کے سربراہ تھے اور پوپ کے عہدے کا بڑا

Read more

پرانے زمانے کے بابے اور معصوم عاشق

پرانے زمانے کی باتیں سن کر کبھی کبھار ایسا لگتا ہے جیسے اس وقت ہر طرف محبت ہی محبت تھی، لوگ دودھ اور شہد کی نہریں بہا رہے تھے، اور سب کے سب اتنے سادہ اور ایماندار تھے کہ اگر کسی نے رستے میں گرا ہوا سونا بھی دیکھا تو اٹھانے کی بجائے جاکر اعلان کرواتا تھا، ”بھائیو! ، یہ کسی کی امانت پڑی ہے، اللہ کے واسطے کوئی ایماندار بندہ اسے اس کے مالک تک پہنچا دے۔“ مگر حقیقت

Read more

ہائے کیا دور تھا جو بیت گیا

ہمارے بچپن میں لاہور رومانس کا شہر تھا۔ اکثر گھروں میں ریڈیو تھے جن سے مدھ بھرے گیت کانوں میں رس گھولتے تھے اور گلیوں میں خوبصورت موسیقی رقص کرتی محسوس ہوتی تھی! ہم بچے بھی خوبصورت دھنوں کو محسوس کرتے اور ہمارے دل موسیقی کی رم جھم میں تھرکتے رہتے تھے۔ بیڑی دتی ٹھیل ای اوئے محبتاں دا میل ای اوئے رب نے کرایا ساڈا پتناں تے میل ای اوئے (محبت کرنے والوں نے اپنی کشتی پانی میں ڈال

Read more

عوام کی بھی جیت ہوتی ہے

28 اپریل 2025 کو، پاکستان کی مشترکہ مفادات کی کونسل (سی سی آئی) نے ایک اہم فیصلہ کیا جس نے متنازع نہروں کے منصوبے کو روک دیا، اور اس کی گونج اسلام آباد کے ایوانوں سے کہیں آگے تک پہنچی۔ سندھ کے عوام کے لیے، جنہوں نے اپنے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے کئی دنوں سے شاہراہوں پر دھرنے اور عوامی مظاہرے کیے، یہ پرامن جدوجہد کی شاندار فتح تھی۔ سندھ کے عوام کے لیے، پانی کے حقوق

Read more

لڑکیوں کو شادی کے خواب کیوں دکھائے جائیں؟

”پرسوں نا میری خالہ آئیں اور شام کو پاس بٹھا کر میرے ہاتھ میں انگوٹھی ڈال دی۔ میری امی نے شکر ادا کیا“ ”کل تائی اماں ہمارے گھر آئیں اور میرے سر پہ دوپٹہ ڈالا۔ امی ابا اتنے فکر مند تھے کہ وہ اتنی دیر کیوں کر رہی ہیں؟“ ”پھوپھی نے ہاتھ پہ پیسے رکھے اور ساتھ میں مٹھائی کا ٹوکرا۔ امی کے وظیفے کام آ ہی گئے“ ”آج کل روزانہ ماسی آتی ہے ہمارے گھر، ہاتھ میں ڈھیروں تصویریں

Read more

کیا جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی اپنے آئینی اقلیتی کردار سے دستبردار ہونے لگی ہے؟

محترم وائس چانسلر صاحب جامعہ ملیہ اسلامیہ نئی دہلی السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکات، عزت مآب، خاکسار جامعہ ملیہ اسلامیہ کا ایک سابق طالب علم، نہایت عزت و احترام کے ساتھ یہ خط لکھنے کی جسارت کر رہا ہے۔ میں ان دنوں برطانیہ کی ایک قدیم و ممتاز درسگاہ، سوانزی یونیورسٹی، میں اعلیٰ تعلیم حاصل کر رہا ہوں، مگر میرے دل و روح آج بھی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سنگ و خشت سے جڑے ہیں۔ یہ ادارہ میرے

Read more

ہونڈورس والے ابو عمر کی دوسری شادی

آئیں آپ کو اپنے تاجر میمن ایکسپورٹر دوست ابو عمر کاپڑیا سے ملوائیں۔ بحر الکاہل اور کیریبئن سمندر کے درمیاں آباد اس وسطی امریکہ کے ملک کا نام ہے ہونڈورس۔ مگر ہسپانوی زبان میں ہ کو ڈراپ کر کے بولا جاتا ہے اسی لیے وہاں مقامی لہجے میں اسے اون دو رس پکارتے ہیں، جب کہ امریکہ میں اسے ہونڈورس پکارتے ہیں۔ اب وہ وہاں رہتا ہے۔ ابو عمر پہلے ایسا نہیں تھا۔ اب عیاش بھی بہت ہو گیا ہے۔

Read more

نہروں کا معاملہ: ناکامی کے طعنے سہنے والی پارٹیاں پھر ناکام ہوئیں؟

گزشتہ کئی دنوں سے سندھ میں نہروں کا معاملہ تمام معاملات پر چھایا رہا ہے اور اس کی بنیادی وجہ گرین انیشیٹو کے تحت کارپوریٹ فارمنگ کے منصوبے کے لیے دریائے سندھ پر چھ نئی نہروں کی تعمیر بنی۔ جس کے بعد سندھ میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں نے اسے زندگی اور موت کا مسئلہ بنا کر میدان گرماتے ہوئے سندھ میں روزمرہ زندگی کا کاروبار ہی ٹھپ کر دیا۔ بے شک پانی کا معاملہ زندگی اور موت کا مسئلہ

Read more

خواب، محبت اور زندگی (15)

The rigged game of the rich, by the rich, for the rich اشرافیہ کا دھاندلی زدہ کھیل ہو سکتا ہے ابھی تک میں نے اپنے سوشلسٹ اور لیفٹسٹ بننے کے جو اسباب بیان کیے ہیں، وہ محض دانشورانہ فصاحت و بلاغت کا نمونہ ہوں اور اصل وجہ جذباتی، ذاتی اور سیدھی سادی سی ہو۔ میں یوسف سہگل کی سب سے چھوٹی بیٹی ناز سہگل کا ذکر کر چکی ہوں۔ بچپن میں وہ کبھی کبھار اپنی ملازمہ رسولاں کو بھیج کر

Read more

متوقع پاک بھارت جنگ: سوشل میڈیا کے سنگ

ہم جانتے ہیں کہ سوشل میڈیا نے ہماری زندگیوں کو بالکل ایسے ہی بدل دیا ہے جیسے تین دہائیاں پہلے کمپیوٹر اور انٹرنیٹ کی عام لوگوں تک رسائی نے بدلا تھا۔ سوشل میڈیا نے تو وہ سب کچھ وقت سے پہلے ہمارے سامنے واشگاف کر دیا ہے جو عام طور پر قوموں کی تباہی اور اُن پر مسلط ہو جانے والوں کے زوال کے بعد محققین اور مورخ سامنے لے کر آتے تھے۔ جیسے ہمیں بہت دیر کے بعد معلوم

Read more

مودی ایڈونچر: ستم پر ستم جو مچایا ہے تو نے

پہلگام میں، 22 اپریل کو 26 سیاحوں کا قتل اور درجن بھر زخمی ہوئے۔ سانحہ پہلگام منطقی نتیجہ ہے جعفر ایکسپریس پر حملے کا۔ شیخ مجیب الرحمان، اندرا گاندھی، راجیو گاندھی کے قاتل کون تھے، حسینہ واجد کا تختہ الٹنے والے، بھارت میں جاری علیحدگی کی تحریکیں، بھارت کے لئے سوہان روح ہیں۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف مذموم حرکات پہلے بھی کیں، کلبھوشن یادیو جیسے ہرکاروں، بی ایل اے جیسے کرداروں یا ٹی ٹی پی جیسے فتنے متعارف کروائے۔

Read more

معذور افراد کی زندگی: ہماری بے حسی کا آئینہ

ایک دن ایک شخص، کسی دوسرے کا ہاتھ تھامے، میرے دفتر میں داخل ہوا۔ ساتھ آنے والے نے کرسی کھینچ کر اُسے بٹھایا اور میری طرف دیکھ کر بولا: ”سر، اِن کا مسئلہ حل کر دیں۔“ میں نے نرمی سے پوچھا، ”جی بھائی، کیا مسئلہ ہے؟“ مگر میری آواز اُس تک نہ پہنچ سکی۔ کیونکہ وہ سن نہیں سکتا تھا۔ اُس کے ساتھی نے آہستہ سے بتایا: ”انہیں اونچا سنائی دیتا ہے اور ان کی بینائی مکمل طور پر ختم

Read more

ترکی اور سعودی عرب سے تجارت نہ بڑھنے کی وجہ

انطالیہ ڈپلومیسی فورم دنیا کی بڑی سفارتی تقریبات میں اپنی جگہ بنا چکا ہے۔ انطالیہ یونانی نام، ترکی کا ایک قدیم شہر ہے اور اس شہر نے یونانیوں، رومیوں، سلجوقیوں سے لے کر عثمانی سلطنت کے طلوع و غروب کی ہزاروں داستانیں سمیٹیں ہوئے آج جدید ترکی کی سفارت کاری میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے بحیرہ روم کے کنارے آباد اس تاریخی شہر میں ایک سو پچاس ممالک کے کوئی 6000 ہزار مندوبین انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت

Read more

پنجاب کی تاریخ میں عورتوں کا کردار

پنجاب، جو ”پانچ دریاؤں کی سرزمین“ کہلاتی ہے، صرف قدرتی حسن اور زرخیز زمینوں کے لیے ہی مشہور نہیں بلکہ یہاں کی عورتوں کی بہادری، قربانی، اور فکری گہرائی بھی اس خطے کو نمایاں کرتی ہے۔ پنجاب کی سرزمین صرف زرخیز کھیتوں، بہتے دریاؤں اور گونجتے ڈھولوں کی دھرتی نہیں، بلکہ یہ بہادری، قربانی اور عظمت کی بھی پہچان ہے۔ بلکہ اس دھرتی نے ایسی بے شمار خواتین کو جنم دیا ہے جنہوں نے تاریخ کے دھارے کو موڑ دیا۔

Read more

ڈارون کا نظریہ جمود

یہ جو ہم انسان نما مخلوق ہیں ہم ہیں کیا؟ چھوٹے ہوتے اگر کوئی الٹی سیدھی حرکت کر بیٹھتے تو بڑے ہمیشہ یہی کہتے ”بندے دا پتر بن“ یعنی انسان کے بچے بنو مطلب انسان بنو۔ یہ انسان ہے کیا؟ انسان بنتے کیسے ہیں؟ مشاہدہ بتاتا ہے، تاریخی قرائن بتاتے ہیں کہ ہم نے یعنی استاد ڈارون کے بندر نے ابھی تک انسان ہونے کے متعلق کوئی جواز ہیش نہیں کیا ہے سائنسی اور تکنیکی طور پر بے شک اس

Read more

زندگی کا مقصد

اپنے لئے تو سب ہی جیتے ہیں جہاں میں ہے زندگی کا مقصد اوروں کے کام آنا یہ شعر تو شاید اکثر لوگوں نے سنا ہو گا۔ لیکن کیا واقعی زندگی کا مقصد یہی یا صرف یہی ہے۔ یہ بات بحث طلب ہے۔ ابھی پچھلے ہفتے ہی ایک کالم میں یہ سوال اٹھایا گیا ہے۔ اور اس کا جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی۔ لیکن اس سوال کا کہ زندگی کا مقصد کیا ہے انتہائی مشکل ہے۔ پچھلے سال ایک

Read more

ایک منفرد مشغلہ

روز مرہ زندگی میں کئی مشاغل ایسے بھی ہیں جو انسان کے لیے نہ صرف فرحت بخش ہوتے ہیں بلکہ علم میں اضافے کا بھی سبب بنتے ہیں۔ جیسا کہ بعض لوگ کتابیں جمع کرنے اور مطالعہ کے شوقین ہوتے ہیں۔ اسی طرح بعض اخبارات، رسائل اور ڈائجسٹ پڑھنے کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ ایسے مشغلوں کے حامل افراد کے پاس معلومات کا کثیر ذخیرہ ہوتا ہے، ان کی گفتگو علمی ہوتی ہے۔ ان کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ جلدی

Read more

زندگی کو معنی دینا: ایک ذاتی انتخاب کی پیچیدہ داستان

کبھی رات کے اندھیرے میں، آسمان پر پھیلے ان گنت ستاروں کو دیکھ کر دل دہل جاتا ہے۔ اس لامتناہی کائنات میں ہماری حیثیت ایک ننھے سے ذرے سے زیادہ نہیں۔ یہ خیال اکثر ہمیں سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ ہماری زندگی کا مقصد کیا ہے؟ کیا اس کا کوئی حقیقی، پہلے سے طے شدہ مطلب ہے، یا یہ صرف ایک اتفاقی حیاتیاتی عمل ہے جسے ہم، یعنی انسان، اپنی سوچ، ثقافت اور مشترکہ تجربات سے کوئی نام، کوئی

Read more

مشتاق احمد یوسفی اور فلسفہِ موت

کیا زمیں کے اوپر کی زندگی زمیں کے نیچے کی زندگی سے بہتر ہے؟ اگر صحت ایک سنجیدہ موضوع ہے، تو کیا موت ایک طنزیہ موضوع ہو سکتا ہے؟ کیا صحت مند زندگی گزارنا اچھی زندگی گزارنے کے مترادف ہے؟ ہماری آخری نبض اور سانس کس کے لئے ہوتی ہے؟ مشتاق احمد یوسفی اپنے افسانہ ”پڑیے گر بیمار“ میں طنز کے لب و لہجہ کو اختیار کرتے ہوئے اپنے فلسفہِ موت کو پیش کرتے ہیں۔ یوسفی کے نقطہ نظر کے

Read more

نفرت کی معیشت

پاکستان اور انڈیا کے تعلقات ہمیشہ سے کشیدگی، بداعتمادی اور دشمنی کے دائرے میں قید رہے ہیں۔ تقسیم ہند کے زخم، بار بار کی جنگیں، مسئلہ کشمیر اور سیاسی قیادتوں کی مصلحتیں دونوں ملکوں کے عوام کے ذہنوں میں ایک مستقل ”دشمن“ کا تصور راسخ کر چکی ہیں۔ مگر سوال محض یہ نہیں کہ تعلقات خراب کیوں ہیں؟ اصل سوال یہ ہے کہ دونوں ریاستوں نے اپنے اپنے عوام میں نفرت اور دشمنی کو کس طرح ایک انسٹیٹیوشنل عمل کے

Read more

بیٹیوں کے سنگدل والدین!

جب اوّل و آخر ہدف ہی شادی ہے تو کیا ضرورت ہے کتابوں میں سر کھپانے کی؟ اور اگر اچھے رشتے کی تلاش میں ڈگری لے ہی لی ہے تو نوکری کیوں کی جائے، منہ کی رونق چلی گئی تو کون پسند کرے گا؟ لیجیے آ گئی بلی تھیلے سے باہر! جی چاہا کہ اس کے جواب میں وہ سب کہا جائے جو وقتاً فوقتاً کان میں پڑتا رہتا ہے۔ ایک تقریب میں ایک خاتون دوسری خاتون سے۔ ” بہن

Read more

ہندوتوا کی بالا دستی کا ورثہ چھوڑنے کا متمنی نریندر مودی۔

اس واقعہ کو تقریباََ آٹھ ماہ گزر چکے ہیں۔ چند دوستوں کی مہربانی سے ایک ایسے صاحب کے ساتھ ملاقات ہو گئی جو ہمارے کئی مشہور برانڈز کے لئے گہری تحقیق کے بعد اشتہاری مہم تیار کرتے ہیں۔ اشتہاری مہم تیار کرنے والی کمپنیاں اس امر کو ترجیح دیتی ہیں کہ جو ’’سودا‘‘ بیچنا ہے وہ نوجوان نسل میں زیادہ سے زیادہ مقبول ہو۔ ان کے دل جیت لینے کے لئے جو شے مارکیٹ میں فروخت کے لئے متعارف کروائی

Read more

تحقیق و دریافت: ایک مطالعہ

تحقیق کسی بھی شعبے میں ترقی اور جدت کی بنیاد ہے۔ یہ نیا علم دریافت کرنے، موجودہ نظریات کو چیلنج کرنے اور مسائل کے حل تلاش کرنے کا ایک منظم عمل ہے۔ تحقیق کے ذریعے ہم اپنی دنیا کو بہتر طور پر سمجھتے ہیں، چاہے وہ سائنس ہو، ادب ہو، تاریخ ہو یا کوئی اور مضمون۔ یہ ہمیں تنقیدی طور پر سوچنے، معلومات کا تجزیہ کرنے اور شواہد کی بنیاد پر فیصلے کرنے کے قابل بناتی ہے۔ تعلیمی لحاظ سے،

Read more

ایماندار افسر

” تمام سرکاری اہلکار یہ بات کان کھول کر سن لو۔ الراشی و المرتشی کلا ہما فی النار۔ رشوت دینے اور لینے والا دونوں جہنمی ہیں۔ لہذا میرے دفتر میں آنے والے کسی بھی سائل سے رشوت لینے کی اجازت نہیں ہے۔ اگر کوئی اہلکار پکڑا گیا تو اُس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے گی“ ۔ یہ اعلان محکمہ صحت کے ضلعی دفتر کے اندر نئے تعنیات ہونے والے ”بڑے صاحب“ کی طرف سے تھا جنہوں نے

Read more

لیرو لیر

فاروق کا تعلق گجرات سے تھا۔ قد درمیانہ، رنگ گندمی، عمر چالیس سال کے لگ بھگ اور سر کے بال گرنا شروع تھے۔ گجرات سے غیر قانونی طور پر یورپ آیا تھا اور یہ سفر اُس نے صرف ایک دفعہ نہیں کیا تھا۔ اُسے دو مرتبہ یورپ سے نکالا گیا تھا مگر وہ پھر کسی ایجنٹ کے ذریعے نیا راہ ڈھونڈ کر یورپ پہنچ جاتا تھا۔ نئے نام سے پاسپورٹ بنواتا، نیا راہ ڈھونڈتا۔ پہلے راستہ ایران، ترکی، یونان سے

Read more

پرما کی اٹھارہویں سالگِرہ پہ فینی کے محبت بھرے خطوط (سلسلہ وار 12 )

  ہم اپنے بچوں کی پیدائش سے بھی پہلے سے ان کے لئے خواب دیکھنا شروع کر دیتے ہیں جسں میں کوئی برائی نہیں ہے مگر مسئلہ اس وقت ہوتا ہے جب ہم اپنے خواب اپنے بچوں پر تھوپنا چاہتے ہیں۔ ہمیں بچوں کو کم عمری میں ان کا بھلا برا سمجھا دینا چاہیے اور ہر معاملے میں ان سے بات چیت کرنی چاہیے۔ بچہ جو دیکھتا ہے وہ وہی سیکھتا ہے۔ گھر کا ماحول بچے کی شخصیت تشکیل کرنے

Read more

انسانی سائیکی : روح یا ذہن؟

انسانی تاریخ کا ایک وہ دور تھا جب سائیکی کا ترجمہ روح کیا جاتا تھا۔ اس عقیدے کا آغاز ایران کے زرتشتوں سے ہوا اور پھر مشرق وسطیٰ کے یہودیوں عیسائیوں اور مسلمانوں میں یہ عقیدہ مقبول ہو گیا۔ اس عقیدے کو ماننے والے یہ ایمان رکھتے ہیں کہ انسانی روح انسانی جسم سے علیحدہ اپنا وجود رکھتی ہے۔ وہ روح حمل کے دوران بچے کے جسم میں داخل ہوتی ہے ’ساری عمر اس کے ساتھ رہتی ہے اور موت کے

Read more

پلیز ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوراً رہا کیا جائے

ڈاکٹر یاسمین راشد نے 1978 میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی سے ایم بی بی ایس کیا۔ 1984 میں رائل کالج آف اوبسٹریٹیشن اور گائنو کالوجسٹ سے ایم آرسی او جی کی ڈگری حاصل کی جو کہ دنیا میں اس شعبے میں گولڈ سٹینڈرڈ مانی جاتی ہے۔ اس ڈگری کے حاصل کرنے کے دس سال بعد انہیں ایف آر سی او جی کا اعزازی ٹائیٹل ملا جو کہ ان لوگوں کو دیا جاتا ہے جو اپنے شعبے میں ریسرچ کرنے، پڑھنے،

Read more

کیا حکومتوں کا کام کاروبار کرنا ہے یا عوام کی خدمت؟

حکومت کا بنیادی فرض ہمیشہ سے عوام کی خدمت رہا ہے۔ ریاست کا وجود ہی عوام کی فلاح و بہبود، تعلیم، صحت، روزگار، اور انصاف کی فراہمی کے لیے ہوتا ہے۔ جب حکومتیں کاروبار میں الجھ جاتی ہیں، تو وہ نہ عوام کی خدمت صحیح کر پاتی ہیں اور نہ کاروبار۔ پاکستان میں اس کی واضح مثال پی آئی اے جیسے قومی ادارے کی حالت ہے۔ پی آئی اے ایک وقت میں دنیا کی بہترین ائر لائنز میں شمار ہوتی

Read more

ہم بے حس کیوں ہیں؟

آج جو گلے میں خراش اور سانس کی نالی کے زخمی ہونے کا احساس ہوا تو خیال آیا ابھی کچھ ہی دن پہلے کی بات ہے اپنے دفتر یو فون ٹاور کی اوپر کی ایک منزل سے نیچے آتے ہوئے لفٹ میں ایک صاحب ملے تھے جو خود بھی اسی بلڈنگ کے کسی دفتر کے ملازم معلوم ہوتے تھے، وہ مستقل تھوک کا چھڑکاؤ کرتے ہوئے کھانس رہے تھے، نہ ماسک پہننے کی توفیق ہوئی تھی اور نہ ہی منہ

Read more

کھانسی، اس کی وجوہات، علاج اور احتیاط

ڈاکٹروں سے مشورہ کرنے والے مریضوں کی ایک بڑی تعداد بخار کے بعد کھانسی کے مریضوں کی ہوتی ہے۔ بخار کی طرح کھانسی بھی ایک علامت ہے اور بذات خود کوئی بیماری نہیں ہے۔ لیکن بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اس کی بہت سی وجوہات ہیں۔ کھانسی کا علاج نہ تو اینٹی بایوٹکس اور نہ ہی کھانسی روکنے والی دوائیں ہیں۔ بلکہ اکثر اوقات یہ دوائیں بجائے فائدہ کے نقصان پہنچا سکتی ہیں اور پہنچاتی بھی ہیں۔ کھانسی اس وقت

Read more

عورت: خوبصورتی اور غربت کا چکر

صبح نو بجے کا وقت دروازہ پہ دستک ہوتی ہے۔ میں دروازہ کھولتی ہوں۔ دروازہ کے اوپری جالی دار حصے سے ایک بہت دلکش نقوش والی عورت نظر آتی ہے۔ جس کی خوبصورت کٹیلی آنکھیں کسی کو بھی مار سکتی ہیں۔ لبوں پہ مسکان سجائے وہ کہتی ہے، ”باجی میں رضیہ ہوں۔ یہاں کام کرتی ہوں۔ “ اتنے میں میری بہن کی آواز آتی ہے۔ ”ہاں دروازہ کھول دو۔ یہ ہماری کام والی ہے۔“ کراچی میں میرا قیام ہمیشہ اپنی

Read more

کافی ہاؤس لاہور کی چند شخصیات کا تذکرہ

کے کے عزیز کی کتاب لاہور کا کافی ہاؤس (The Coffee House of Lahore: A Memoir) ادبی اور علمی شخصیات کا ایک دلچسپ تذکرہ ہے۔ اس وقت کا کافی ہاؤس خاص کر بائیں بازو والوں کا گڑھ تھا۔ سوشلسٹ اور لبرل رجحان رکھنے والوں نے کافی کو چائے کے مقابلے میں زیادہ پسند کیا۔ شاید کافی سیاسی اور سماجی مزاحمت کی علامت سمجھی گئی تھی۔ یہاں بیٹھنے والوں کی اکثریت یا تو کمیونسٹ پارٹی کی رکن تھی یا پھر اس

Read more

نواز شریف کی میدان سیاست میں واپسی (2)

سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے 9 اپریل 1981ء کو پنجاب کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کیا وہ گزشتہ 40 سال سے ملکی سیاست میں اپنا رول ادا کر رہے ہیں میاں نواز شریف کی 40 سالہ سیاسی زندگی میں جہاں تخت کی رعنائیاں شامل ہیں وہاں قید و بند کی صعوبتوں اور جلاوطنی بھی ان کی سیاسی زندگی کا حصہ ہے نواز شریف تین بار ملک کے وزیر اعظم منتخب ہوئے لیکن

Read more

ڈھٹائی کی بھی ایک حد ہے

ہر بات کی طرح ڈھٹائی کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔ تاہم بھارت کی بے شرمی اور ڈھٹائی کی کوئی حد نہیں ہے۔ جب بھی بھارت میں دہشت گردی کا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے، وہ فوری طور پر اس کا الزام پاکستان پر لگا دیتا ہے۔ اس ضمن میں وہ کسی تحقیق اور تفتیش کی ضرورت محسوس نہیں کرتا۔ ماضی میں بھی اس کا یہی چلن تھا۔ آج بھی اس کا یہی وتیرہ ہے۔ پہلگام میں ہونے والی دہشت

Read more

اپریل انقلاب: جس کے رد کے لئے پاکستان کو جدید ترین اسلحہ اور 5 ارب ڈالرز ملے

اپریل یا ثور انقلاب 27 اپریل 1978 میں نور محمد تراکئی اور حفیظ اللہ امین کی رہنمائی میں برپا ہوا جس نے افغانستان کی معیشت اور سماج کو نئے سرے سے بیان کیا۔ نور محمد تراکئی کسی پہلو سے بھی اتاترک یا لینن سے کچھ مختلف نہ تھے مگر نئی افغانی تاریخ میں ثور انقلاب اور تراکئی کا نام اسی طرح ختم کیا جا رہا ہے جیسے مودی نے مغلوں کا، پاکستان نے مقامی سکھوں اور ہندوؤں کا، اور ہمارے

Read more

ڈاکٹر محمد صادق کا علمی و ادبی سفر

بیسویں صدی برِصغیر میں ہی نہیں بلکہ پوری دنیا میں ہلچل اور تغیرات کی صدی ہے۔ اس میں جس تیزی اور برق رفتاری سے تبدیلیاں رونما ہوئیں وہ حیرت انگیز ہیں۔ اسی صدی کے دوران میں جہاں سائنس، فلسفے اور سیاست کی دنیا میں کئی نابغہ روزگار شخصیات نے جنم لیا وہیں علم و ادب کی دنیا میں بھی زرخیز دماغ پیدا ہوئے۔ بیسویں صدی کے آغاز میں مولانا حسرت موہانی، ابوالکلام آزاد، علامہ محمد اقبال، علامہ عنایت اللہ مشرقی،

Read more

صدارتی خطبہ حلقہ ارباب ذوق

  خواتین و حضرات! حلقہ ارباب ذوق، اسلام آباد کے اس پروقار سالانہ اجلاس کے لیے صدارتی کلمات کے طور پر اپنی گزارشات پیش کرنا میرے لیے باعث شرف ہے۔ جو باتیں میں یہاں کرنے جا رہا ہوں لازم نہیں ہے کہ آپ اُن سے اتفاق کریں کہ وہ میرا نقطہ نظر ہیں ہم جہاں ہوتے ہیں وہیں سے سامنے کا منظر نامہ دیکھ سکتے ہیں۔ حلقہ ارباب ذوق کی یہ مستحکم روایت اور اصول رہا ہے کہ اختلاف کا

Read more

ہندوستان کی لوک داستانیں

لوک داستانیں کسی بھی زبان، معاشرے اور تہذیب کا نہایت اہم اور خوبصورت عکس ہوتی ہیں۔ ان کے ذریعے نہ صرف ماضی کے حالات و واقعات کا پتہ چلتا ہے بلکہ ان میں معاشرتی اقدار، اخلاقی اسباق، تاریخی واقعات اور جذباتی کیفیات کا عکس بھی جھلکتا ہے۔ زمانہ قدیم میں جب لکھنے کا رواج عام نہ تھا، لوگ عموماً حجرے یا کسی کھلے مقام پر محفلیں سجاتے، جہاں بزرگ یا کوئی ماہر داستان گو قدیم کہانیاں، روایات یا اپنے ذاتی

Read more

پاکستان اور بھارت کی موجودہ صورتحال اور خطے میں امن کی اہمیت

پاکستان اور بھارت کے تعلقات ایک بار پھر تناؤ کا شکار ہو گئے ہیں، خاص طور پر بھارتی کشمیر کے علاقے پہلگام میں ہونے والے حملے کے بعد ۔ اس حملے میں 28 سے زائد افراد جان سے گئے، جن میں اکثریت سیاحوں کی تھی۔ بھارتی حکومت نے اس حملے کی ذمہ داری پاکستانی حمایت یافتہ تنظیم پر عائد کی، جبکہ پاکستان نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اس واقعے کے بعد بھارت نے سخت اقدامات کیے،

Read more

اب میں بولوں کہ ناں بولوں؟

نوے کی دہائی میں پشاور ٹیلی وژن سے افتخار قیصرکا لکھا ہوا ایک ہندکو پروگرام بعنوان ”دیکھ تماشا چلتا بن“ نشر ہوا کرتا تھا۔ اس ڈارمے کا ایک مکالمہ ”اب میں بولوں کہ ناں بولوں؟ نے افتخار قیصر کو مایہ ناز لکھاریوں کی فہرست میں لا کھڑا کیا۔ اُن کے لکھے ہوئے ان مکالموں میں ملک میں ہونے والی نا انصافیوں اور تعصبات کو نشانہ بنایا جاتا اور اُن پر تنقید کی جاتی تھی۔ یہ مکالمے پشاور اور گردونواح میں

Read more

پوپ فرانسس: پوپائت کا ایک منفرد باب

پوپائت (Papacy) کیتھولک کلیسیا کا سب سے اہم عہدہ ہے، جو روم کے بشپ یعنی پوپ کے پاس ہوتا ہے۔ کیتھولک روایت کے مطابق، یہ عہدہ سیدنا مسیح کے حواری مقدس پطرس (Saint Peter) سے شروع ہوا، جنہیں سیدنا مسیح نے بشارت دی تھی کہ وہ ان پر کلیسیا تعمیر کریں گے۔ ویٹیکن سٹی کا نام بھی مقدس پطرس کی وجہ سے پڑا، جنہیں 64 ء یا 67 ء میں روم میں شہید کیا گیا اور ویٹیکن ہل پر دفن

Read more

جب سیاست عقیدہ بن جائے: شخصیت پرستی، اندھی تقلید اور فکری فتنہ

ڈاکٹر عارف علوی کا حالیہ بیان کہ ”عمران خان پیغمبروں سے بھی زیادہ مقبول ہو گئے ہیں“ چاہے محض ایک لغزش ہو، مگر یہ بیان ایک ایسی فکری گمراہی کو عیاں کرتا ہے جو موجودہ پاکستانی سیاست میں شدت کے ساتھ پنپ رہی ہے یعنی شخصیت پرستی اور اندھی عقیدت کا فتور۔ سیاست، اگر دینی ہو، تب بھی اندھی تقلید جائز نہیں۔ دین میں اطاعت شعور سے مشروط ہے، نہ کہ جذبات سے۔ اگر سیاست دین کے دائرے میں ہو

Read more

’نئی محبتیں‘ سے ’جھرجھری‘ تک: ڈاکٹر خالد سہیل کی ایک جراتمندانہ تخلیقی پرواز

ڈاکٹر خالد سہیل نے جب میرے افسانچے ’نئی محبتیں‘ پر محترمہ بانو صائمہ کے ایماندارانہ تاثر پر اپنا تفصیلی تجزیہ دیا تو مجھے لگا کہ ادبی تہذیبی روایت کے مطابق اپنی تخلیق پر کیے جانے والے تجزیوں اور تنقید کو پورے صبر و تحمل سے پڑھوں اور حتی المکان اس سے کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کروں۔ اب جبکہ وہ موضوع کم و بیش اپنے منطقی انجام پر پہنچ چکا ہے تو میں یہاں اس کے حوالے سے اس بات

Read more

پروفیسر خورشید احمد کے عہد ساز اوصاف

پاکستان کے مایہ ناز اسکالر، سیاسی مدبر اور اِسلامی تحریکوں کے ہم دم پروفیسر خورشید احمد 13 اپریل کو جہانِ بقا کی طرف کوچ کر گئے۔ اِنَّا لِلَّٰہ و َاِنَّا اِلَیْہ رَاجِعُونَ۔ اُن کی عمر 93 سال تھی جس کا ایک ایک لمحہ اُنہوں نے اپنے رب کی خوشنودی میں بسر کرنے اور اُس کی مخلوق کی حالت بہتر بنانے میں صَرف کیا۔ اُنہوں نے سیّد ابوالاعلیٰ مودودی کے انقلاب آفریں افکار کی ترویج جس انہماک اور جاں فشانی سے

Read more

طالبان کے قدموں تلے کچلا افغانستان

پاکستان کی مقتدرہ نے ہمیشہ افغانستان کو ایک آزاد اور خودمختار ریاست ماننے کے بجائے اسے اپنا پانچواں صوبہ سمجھا ہے۔ موجودہ سیاسی لیڈرشپ میں آدھے تو ضیاء الحق کو اپنا پدر تسلیم کرتے ہی ہیں۔ ہم نے ان لوگوں کے پدر خانوں میں بھی ضیاء کا نام دیکھا ہے۔ جو اپنا امام ذوالفقار علی بھٹو کو مانتے ہیں۔ خیر یہ بات کسی سے ڈکی چھپی تھوڑی ہے۔ کہ حکمت یار، ربانی اور مسعود کن کی حکومت کے دوران مملکت

Read more

خالد سعید: کت گئے کھیون ہار

پرانی فلموں، پرانے گیتوں، پرانے رسالوں اور کتابوں میں سانس لیتا جہاں ہر لمحے نیا لگتا ہے۔ ایسے ہی کہیں بہت دور بچپن میں کسی رسالے میں بنگلہ گیت پڑھا تھا جس کا مکھڑا بھی یہی تھا۔ لکڑی جلی تو کوئلہ بنی۔ کوئلہ جلا تو راکھ۔ میں پاپن کچھ ایسی جلی نہ کوئلہ ہوئی نہ راکھ۔ نہ جانے اپریل آتے آتے ایسا کیوں لگتا ہے۔ شاید یوں کہ انہی دنوں میں بہت سوں کا کھیون ہار۔ خالد سعید۔ میرے ابا

Read more

رزق تو سانجھا ہوتا ہے۔

کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ استاد دامن کا ایک چاہنے والا اُن کے لیے دیسی گھی میں پکے دو پراٹھے لے کر آیا۔ استاد دامن نے پراٹھے ایک طرف رکھے اور اُٹھ کر ایک بڑا سا پیالہ لیا جس میں چینی ڈالی۔ ایک پراٹھے کو توڑا اور پیالے میں ڈھیر ساری چوری بنا لی۔ پھر اُٹھے اور کمرے کے چاروں کونوں میں وہ چوری زمین پر ڈال دی اور واپس بیٹھ کر مہمان کو کہا کہ لو اب یہ ایک

Read more

ریاست بہاول پور کا پہلا اور سب سے بڑا نجی کتب خانہ

آج کتابوں کے عالمی دن پر ہم ذکر کریں گے ریاست بہاول پور کے سب سے بڑے اور قدیمی نجی کتب خانے کا جو صادق آباد کے ایک دیہات میں واقع ہے۔ یہ مبارک اردو لائبریری ہے جس کی بنیاد مبارک شاہ جیلانی مرحوم نے 1926 میں صادق آباد کے علاقے پیر دا گوٹھ میں رکھی تھی۔ پیر دا گوٹھ، صادق آباد کے علاقے سنجر پور کے نواح میں واقع ایک بستی ہے جسے اب محمد آباد کہا جاتا ہے۔

Read more

یونیورسٹی لو وائرس

ایک انٹرنیشنل سروے کے مطابق، پاکستانی یونیورسٹیوں کے 80 فیصد طلبہ تعلیم کی بجائے ”محبت نامی وائرس“ میں مبتلا رہتے ہیں۔ اس بیماری کے باعث نہ صرف ان کی ذہنی و جسمانی حالت نحیف رہتی ہے، بلکہ یہ کسی بھی قسم کا تخلیقی کام کرنے کے قابل بھی نہیں رہتے۔ ہمارے سائنس دان کوئی تسلی بخش ادویات ایجاد کرنا تو دور، ابھی تک اس کی روک تھام کے لئے معمولی سا نسخہ تیار کرنے سے قاصر ہیں۔ اس تشویش ناک

Read more

وکٹر فرینکل اور زندگی میں معنی کی تلاش

وکٹر فرینکل بیسویں صدی کے وہ واحد ماہر نفسیات ہیں جنہیں امن کے نوبل انعام کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ اس نامزدگی کی وجہ ان کی کتاب MAN ’S SEARCH FOR MEANING تھی جس کا ترجمہ بیس سے زیادہ زبانوں میں ہو چکا ہے اور جس کی پچھلی نصف صدی میں ایک کروڑ سے زیادہ کاپیاں بک چکی ہیں۔ اس کتاب میں انہوں نے نہ صرف نازی کیمپوں میں اپنے تجربات بیان کیے ہیں بلکہ اپنے نفسیاتی طریقہ علاج

Read more

قصہ ڈاکٹر ہارون اور ان کے آشرم کا

                                    پروفیسر ہارون احمد صاحب سے پہلی ملاقات ایک کالج کے طالبعلم کی حیثیت سے لگ بھگ 4 دہائیوں قبل ہوئی، 80 کی دہائی، ملک بھر میں جنرل ضیاء کے آمرانہ دور کی سیاہ پرچھائیاں قومی تشخص پر مذہبی جماعتوں، افغان جہاد کی جنونیت اور ریاستی جبر کے تسلط کا ماسک چڑھانے کی کوششیں، معاشرے کے گرد گھٹن کے جالے جنھوں نے تعلیمی

Read more

اقبال شناسی میں ”علامہ اقبال اسٹمپ سوسائٹی“ کی خدمات

علامہ اقبال اسٹمپ سوسائٹی کا قیام 9 نومبر 2009 ء کو لاہور میں عمل میں آیا۔ اس کے روح رواں اور بانی میاں ساجد علی ہیں۔ میاں ساجد علی دورِ حاضر کے اقبال شناسوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ابتدائی طور پر اقبال کے ڈاک ٹکٹ جمع کرنے کا یہ شوق آج ایک نجی سوسائٹی کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ یہ میاں ساجد علی کی اقبال سے والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار ہے۔ دنیا میں علامہ اقبال سے متعلق

Read more

کتاب ’چترال کی زبانیں : ماضی، حال، مستقبل‘ کا جائزہ

فخر الدین اخونزادہ نے اپنی تحقیقی کتاب ’چترال کی زبانیں : ماضی، حال، مستقبل‘ بہ طورِ ہدیہ ارسال کی تھی۔ ایک ایسا خطہ جہاں پر تحریری شواہد نہ ہونے کے برابر ہوں، لوک روایات دم توڑتی جا رہی ہوں، وہاں ایسی کتاب ترتیب دے کر قارئین کو مستند معلومات فراہم کرنے پر مصنف اور کتاب کے ناشر فورم فار لینگویج اِنیشئیٹیوز (Forum for Language Initiatives۔ FLI) ، اسلام آباد یقیناً مبارک باد کے مستحق ہیں۔ یہ کتاب لسانیات سے دل

Read more

ذہانت پر ”دیدہ وروں“ کی اجارہ داری

سیاست کے بارے میں ان دنوں ایک لفظ لکھنے کو بھی دل مائل نہیں ہوتا۔ وجہ اس کی یہ ہے کہ جسے 1970 ء کی دہائی سے ”سیاست“ سمجھتا رہا وطن عزیز میں عرصہ ہوا ختم ہو چکی ہے۔ 1980 ء کی دہائی کے وسط میں جنرل ضیاء نے حبیب جالب کے بتائے ”یہ جو دس کروڑ ہیں۔ جہل کا نچوڑ ہیں“ یعنی گلی محلوں میں رینگتے ”عوام“ کے منتخب نمائندوں کو غیر جماعتی انتخاب کے نتیجے میں اقتدار و

Read more

مصری کا ڈبہ۔ ایک پراسرار داستان

ہم نے جب سے ہوش سنبھالا، چاچا مصری کو ہمیشہ بزرگ ہی دیکھا ہے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ چالیس سال گزرنے کے بعد بھی وہ بالکل ویسے ہی بزرگ ہیں۔ یہ وہ بزرگ ہستی ہیں جن کے بارے میں مؤرخین آج تک تحقیق کر رہے ہیں کہ آخر زمان و مکان کے کس پیچیدہ حادثے نے انہیں ”چاچا“ بنا کر قبل از وقت بزرگوں کے کلب میں شامل کر دیا تھا۔ کچھ لوگوں کا تو یہ بھی

Read more

پی آئی ڈی : ایک موذی بیماری!

پی آئی ڈی : ( pelvic Inflammatory Disease) ڈاکٹر صاحب مجھے گندا پانی آتا ہے۔ بہت تنگ ہوں۔ یہ جملہ گو کہ نامکمل ہے کہ سیاق سباق کے بغیر ہے لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ جب بھی بولا جاتا ہے، کہنے والی اور سننے والی دونوں سمجھ جاتی ہیں کہ اس کے معنی کیا ہیں؟ حالانکہ آپ دیکھیے کہ یہ بات نہیں بتائی گئی کہ گندا پانی کہاں سے آتا ہے اور اس سے مراد کیا ہے؟ خواتین کی

Read more

اے ڈی ایف میں فلسطینی وزیر اعظم اور ترک وزیر خارجہ سے ملاقات کی روداد

ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان جن کی دعوت پر میں انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کر رہا تھا، اپنی نشست سے اٹھے اور چند قدم اٹھاتے ہوئے میری نشست پر تشریف لائے اور مجھ سے کہنے لگے کہ انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں شرکت کرنے پر میں آپ کا ذاتی طور پر بھی شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔ میرے لئے بہت خوش گوار اور باعث اعزاز لمحہ تھا۔ میں نے بھی ان کو انطالیہ ڈپلومیسی فورم کے چوتھی بار انعقاد

Read more

جنگل میں رات اور خواب کی تھکن

بہار اس برس کچھ عجب رنگ سے آئی ہے۔ مارچ کٹ گیا اور اپریل گزرنے کو ہے۔ شاخوں پر جہاں تہاں پتے تو نکلے مگر ہوا میں بہار کی خوشبو نہیں لہرائی۔ آسمان پر اس دھانی چادر نے اپنا جادو نہیں دکھایا جو جاڑے کی کاٹ دار ٹھنڈک اور گرما کی جھلسا دینے والی تپش میں چند ہفتوں کے لئے خوشی بن کر گلیوں، بستیوں، کھیتوں اور میدانوں پر اترتی تھی۔ موسموں کے شناور بتا رہے ہیں کہ کرہ ارض

Read more

سانپوں کے متعلق ہمارا رویہ

آج صبح کھیت میں جیسے ہی ایک دھڑے (کھیت کے کنارے ) سے نیچے اتر رہا تھا کہ اچانک ایک کوبرا سانپ پر نظر پڑی۔ ایک دو سیکنڈ اگر میرا قدم پہلے پڑ جاتا تو کوبرا یقیناً قدم بوسی کرتا۔ دھڑے کے ساتھ ایک پھلاہی کا درخت تھا اور ساتھ سروٹ کا گھنا پودا۔ میں درخت کے نیچے ابھی اس اچانک ٹاکرے کے سحر میں گم یہ سوچ رہا تھا کہ روزمرہ کی زندگی میں ہمیں کچھ ایسے چہرے نظر

Read more

پنجاب کے پسماندہ ترین گاؤں بستی نون سیال کو ماڈل ویلج بنانا جائے

جنوبی پنجاب کے ضلع ملتان کا پسماندہ ترین گاؤں بستی نون سیال میں عوامی سہولیات کا فقدان شدت اختیار کر چکا ہے جہاں نہ صرف رہائشی سہولتوں کی کمی ہے بلکہ یہاں کے باشندے اپنے بنیادی حقوق کے لیے مسلسل آواز اٹھا رہے ہیں گاؤں کی حالت اس قدر مخدوش ہے کہ نہ یہاں پکی سڑکیں ہیں، نہ پختہ گلیاں اور نہ ہی پختہ نالیاں صاف پانی کی فراہمی کے لیے فلٹر پلانٹ تک نہیں ہے جس کے باعث یہاں

Read more

پنجاب حکومت کا محبت نامہ اور سندھ کے درد

پنجاب حکومت کی جانب سے حالیہ بیانات اور خط نے پانی کی تقسیم کے حوالے سے ایک بحث کو جنم دیا ہے، خاص طور پر ارسا ایڈوائزری کمیٹی (IAC) کی جانب سے ابتدائی خریف 2025 کے دوران 43 فیصد پانی کی قلت کے تخمینے پر سوال اٹھایا گیا ہے۔ تاہم، حقائق اور اعداد و شمار کا بغور جائزہ لینے سے ایک زیادہ پیچیدہ صورتحال سامنے آتی ہے، جو منصفانہ آبی انتظام کی فوری ضرورت کو اجاگر کرتی ہے، خاص طور

Read more

تقدیر کے دھاگے تتلی کے پر سے بندھے ہیں

کائنات کی سب سے پہلی تتلی کب جنم لی؟ شاید وہ لمحہ جب کسی قدیم سمندر میں پہلا جاندار اپنے جسم کو ہوا میں اُٹھانے کی خواہش سے لرزا۔ ارتقا کے اس طویل سفر میں، تتلی کے پر صرف رنگین کاغذ نہیں، بلکہ کروڑوں سال کی جدوجہد کے نقش ہیں۔ یہ پرند نہیں، ایک سوال ہے۔ ڈارون کا وہ سوال جو ہمیں اپنے وجود کی گتھی سلجھانے پر مجبور کرتا ہے۔ زید کی کہانی اسی سوال کے سائے میں شروع

Read more

مُفتی مُنیب! تیرے صدقے جاواں

کراچی سے ایک معروف اُردو اخبار 17 اپریل 2025 کو خبر شائع کرتا ہے کہ مفتی منیب الرحمان نے بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لفظ اقلیت سے محرومی کا احساس پیدا ہوتا ہے، مسلم پاکستانی اور غیر مسلم پاکستانی ہونا چاہیے۔ اِس سے ہر ایک کے لئے اونرشپ کا احساس پیدا ہو گا، پاکستان میں غیرمسلموں کو جتنے حقوق حاصل ہیں دنیا میں کہیں نہیں۔ بھارت میں 20 کروڑ مسلمان ہیں ایک بھی مخصوص

Read more

سندھ کے بقاء کی جنگ اور دو پنجابی

سندھ میں پانی کی تحریک، جو گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت متنازعہ چولستان نہروں کے منصوبے سے شروع ہوئی، صوبے کے ماحولیاتی، معاشی اور سیاسی بقا کی ایک اہم جدوجہد بن چکی ہے۔ یہ تحریک، جو دریائے سندھ کے پانی کو پنجاب کے چولستان کے 1.2 ملین ایکڑ بنجر زمین کو سیراب کرنے کے لیے موڑنے کے خلاف ہے، نے پاکستان میں پانی کے انتظام اور بین الصوبائی انصاف کے نظامی مسائل کو اجاگر کیا ہے۔ اس تحریک کی قیادت

Read more

تیسری جماعت کی اردو اور اشرافیہ کا پروپیگنڈا

اکیسویں صدی میں اگر کوئی قوم اپنے بچوں کی ذہن سازی خوابوں کی تعبیر اور اسی طرح کے دوسرے توہمات سے کر رہی ہو تو اس کے مستقبل کو پتھر کا دور ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ جہاں دنیا بھر میں بچوں کی تعلیم کو ہر ممکن حد تک جدیدیت، سائنسی اپروچ، آنے والے زمانے کی ملازمتوں کی تیاری، اور مصنوعی ذہانت کے مطابق ڈھالا جا رہا ہے وہیں ہماری اشرافیہ پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ ساتھ

Read more

ظلم کے ایوانوں میں ایک تھا مسٹر چارلس بائیکاٹ

کچھ زمانہ قبل کی بات ہے ہر برادری میں چار چوہدری ہوا کرتے تھے جو خاندان برادری کے بہت سے امور کو دیکھا کرتے تھے اور ان کے فیصلوں اور رائے کا احترام کیا جاتا تھا اور ان فیصلوں کو ساری برادری کی قوت حاصل ہوتی تھی۔ اس قوت کے زیر سایہ جہاں کچھ برائیاں پنپ جاتیں وہاں اس میں بہت سی فلاح بھی چھپی ہوئی تھی، ایک لوکل پنچایت سسٹم، روایت و تہذیب کی بقا، بہت سی قدروں کی

Read more

عفت نوید کی ’ردی‘

جس طرح پاکستان میں اکثر ڈاکٹر لڑکیاں شادی کے بعد سسرال والوں اور شوہر کی ضد کے ہاتھوں مجبور ہو کر پریکٹس چھوڑ دیتی ہیں اور گھر بیٹھ جاتی ہیں۔ اسی طرح ادبی جرائد میں تواتر سے افسانے لکھنے والی کئی لڑکیوں کو بھی ہم نے شادی کے بعد ادبی منظر سے غائب ہوتے دیکھا ہے۔ آپ سوچ رہے ہوں گے آخر وہ لکھنا کیوں چھوڑ دیتی ہیں؟ لکھنے لکھانے کا کام تو گھر بیٹھے ہو سکتا ہے۔ اس سوال

Read more

کالج میں داخلہ

دسویں جماعت کا امتحان پاس کرنے کے بعد اب کالج میں داخلے کا مرحلہ درپیش تھا۔ اس عمر میں عموماً نوجوانوں کے بہت سے خواب ہوتے ہیں اور وہ ان خوابوں کو حقیقت میں تبدیل کرنے کے لیے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کا ر لاتے ہوئے محنت، کوشش اور جدوجہد کرتے ہیں۔ لیکن میرا معاملہ اس کے برعکس تھا۔ نہ تو میرے کوئی خواب ہی تھے اور نہ ہی میں کسی خاص پیشے کو اپنا کر اس سے نام یا

Read more

خاموش چیخ: ایک تصویر اور ایک صدی کا ضمیر

شہرِ غزہ کی تباہ حال گلیوں میں ایک ایسا لمحہ قید ہوا، جو پوری انسانیت کے ضمیر پر سوالیہ نشان بن گیا۔ نو سالہ فلسطینی بچہ ”محمود اجور“ ، جس کی مسکراہٹ شاید پہلے بھی دنیا نے نہ دیکھی ہو، اب اپنے دونوں بازوؤں سے محروم ہو چکا ہے، لیکن اس کی خاموشی پوری دنیا کو جھنجھوڑ رہی ہے۔ فلسطینی صحافی ”سمر ابوالوف“ کی لی ہوئی یہ تصویر ورلڈ پریس فوٹو 2025 کا عالمی اعزاز جیت گئی۔ جیوری نے اسے

Read more

جامعہ پنجاب: ہنگامہ ہے کیوں برپا؟

جامعہ پنجاب کا شمار ایشیا کی قدیم ترین جامعات میں ہوتا ہے۔ یہ درسگاہ پاکستان کا فخر ہے۔ ہمارے ملک کی علمی اور تحقیقی پہچان ہے۔ گزشتہ چند دن سے جامعہ پنجاب خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے۔ جامعہ کی ہنگامہ خیز صورتحال نے بہت سوں کو اضطراب اور ہیجان میں مبتلا کر رکھا ہے۔ ہیجان کا شکار وہ افراد یا گروہ ہیں، جو برس ہا برس سے جامعہ میں پر سکون زندگی گزار رہے تھے۔ یکایک انتظامیہ نے ہاتھ

Read more

نواز شریف کی میدان سیاست میں واپسی۔ پارٹ1

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی شخصیت سے جتنا اختلاف کیا جائے لیکن اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ان کے ذکر کے بغیر پاکستان کی نصف صدی کی سیاست نامکمل ہے جب بھی پاکستان میں ترقی و خوشحالی کا ذکر آئے گا تو ہر طرف ترقی و خوشحالی کی پھیلی ہوئی داستانیں نواز شریف کے دور کا ثبوت فراہم کرتی ہیں نواز شریف نے نہ صرف پاکستان کو بجلی کی پیداوار میں خود کفیل کیا بلکہ

Read more

انتظامی بحران، سماجی زوال کا محرک بن سکتا ہے

بالآخر وہی ہوا جس کا ہونا ہمارے مقدر میں لکھا ہوا ہے، یعنی ڈیرہ اسماعیل خان میں 12 سالہ بچی کو ”ونی“ کرنے کے دکھ میں مجبور باپ کی خودکشی جیسے دردناک کیس میں نامزد ساتوں ملزمان کو عدالت سے ضمانت پر رہائی مل گئی، جس سے ہم ”ونی“ جیسی انسانیت سوز رسم کی حوصلہ شکنی کا یہ موقعہ بھی گنوا بیٹھے، انتظامیہ اور پولیس کی بے حسی اور سیاسی قیادت کی انسانی دکھوں سے لاتعلقی کی وجہ سے ایڈیشنل

Read more

شہر اقتدار سے

جانے وہ کیسے، لوگ تھے جن کے پیار کو پیار ملا ہم نے تو جب کلیاں مانگیں، کانٹوں کا ہار ملا وقت تو دوپہر ہی کا تھا، مگر بادلوں نے دھوپ کی تمازت کو اپنی اوٹ میں چھپا کر ٹھنڈی ہوا کو اذنِ خرام دیا کہ آؤ اور ماحول کو خوشگوار کر دو۔ سو ہم، اُس سہانے موسم میں، بزنس اینڈ پروفیشنل ویمن کے کشادہ و پُروقار آڈیٹوریم میں بیٹھے، خالدہ مظہر کی مترنم آواز کے سحر میں کھوئے ہوئے

Read more

اس پاکستانی چراغ کو سالگرہ مبارک ہو

میں ہمیشہ سے یہ مانتا رہا ہوں کہ ”تاریخ“ دنیا بھر میں حکومتوں کے ہاتھوں سب سے زیادہ غلط بیانی کا شکار ہونے والا مضمون ہے۔ کافی عرصہ پہلے ایک دوست سے گفتگو کے دوران، اس نے مجھے ڈاکٹر مبارک علی کے کام سے روشناس ہونے کا مشورہ دیا۔ اگلے دن، میں چائے کا کپ لے کر اپنے مطالعہ کے کمرے میں بیٹھ گیا اور وہ لنک کھولا جو میرے دوست نے بھیجا تھا۔ ایک نوجوان براڈکاسٹر کا ایک بزرگ

Read more

خود شکنی: تعمیر وطن ”میں“ سے نہیں ”ہم“ سے ہوئی

کسی دانا نے کہا تھا کہ میں نے وقت ضائع کیا، اور اب وقت مجھے ضائع کر رہا ہے۔ اس کی عملی مثال عمران خان ہیں جو اب بھی خود فریبی میں مبتلا ہیں۔ اپنے آپ کو دھوکا دینا اور غلط فہمی میں مبتلا کرنے کا عمل خود فریبی کہلاتا ہے۔ خود فریبی کے خوابوں میں ہم رہے ورنہ اپنی اوقات میں رہتے تو، قلندر ہوتے بسا اوقات یہ سمجھا جاتا ہے کہ حریف کو پچھاڑنا ہی اصل فتح ہے،

Read more

قائد اعظم کی ازدواجی زندگی

قائد اعظم محمد علی جناح کی ازدواجی زندگی صرف گیارہ بارہ برسوں پر محیط تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی میں دو شادیاں کیں، ایک پندرہ سولہ برس کی عمر میں خاندان کی مرضی سے اور دوسری محبت کی شادی 42 برس کی عمر میں کی۔ محمد علی جناح کی پہلی شادی صرف پندرہ، سولہ برس کی عمر میں ہوئی۔ وہ سندھ مدرسہ الاسلام میں پانچویں جماعت کے طالب علم تھے۔ جب ان کے والد پونجا جناح بھائی نے انہیں لندن

Read more

عالمی یومِ ورثہ

ہر سال 18 اپریل کو دنیا بھر میں ”عالمی یومِ ورثہ“ منایا جاتا ہے تاکہ قوموں کو اپنے تاریخی، ثقافتی، اور تہذیبی ورثے کی حفاظت اور اہمیت کا شعور دلایا جا سکے۔ اس دن کی مناسبت سے حیاتین ہسٹوریکل سوسائٹی کے زیر اہتمام، کوآرڈینیٹر ڈاکٹر محمد کاشف علی کی سربراہی میں شعبہ تاریخ و مطالعہ پاکستان کے طلباء و طالبات نے ایک تعلیمی دورے کے ذریعے وزیر آباد کے تاریخی مقامات کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد طلباء کو

Read more

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ۔ فکرِ فقر یا فقرِ فکر

نظام سرمایہ داری کی بنیاد آزاد منڈیوں کی معیشت پر کھڑی ہوتی ہے جہاں صارف کی ترجیح کو مقدم سمجھا جاتا ہے۔ سویت یونین کے آخری صدر میخائیل گورباچوف کی گلاسنوسٹ (اظہار رائے کی آزادی ) اور پراسٹرئیکا (تشکیل نو) کی حکمت عملی کے دوران اشتراکیت اور سرمایہ داری کے تقابل میں صارف کا حق انتخاب ہی وہ بنیادی نقطہ تھا جس میں اشتراکی نظام کو مسترد کیا گیا۔ اشتراکی نظام کی پسپائی کے بعد آزاد منڈیوں کی معیشت کو

Read more

خواب، محبت اور زندگی 12

میرے سامنے فرش پر بیٹھی ہوئی لڑکیوں میں سے دو میری طرف اشارے کر کے بڑی سنجیدگی سے ایک دوسرے کے کانوں میں کھسر پھسر کر رہی تھیں۔ میری سمجھ میں کچھ نہیں آیا اور میں نے پھر گھٹنوں پر سر رکھ کر رونا شروع کر دیا۔ درمیان میں جب بھی سر اٹھا کر دیکھا، ان لڑکیوں کو اسی طرح کھسر پھسر کرتے پایا۔ چھٹی کے وقت سے کچھ پہلے مجھے اندازہ ہوا کہ امی صبح مجھے جلدی میں جانگیہ

Read more

اردو میں اےآئی کی تعلیم کا اہم کردار

دنیا اس وقت ٹیکنالوجی کے انقلاب سے گزر رہی ہے، جس میں سب سے نمایاں تبدیلی مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلی جنس AI ) ہے۔ مصنوعی ذہانت محض ایک کمپیوٹر پروگرام سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ وہ ذہین نظام ہے جو انسانی ذہانت کے اہم عناصر جیسے سوچنے، سمجھنے، سیکھنے اور فیصلہ سازی کو مشینوں میں منتقل کر رہا ہے۔ اس ٹیکنالوجی نے انسانی زندگی میں ایک نیا باب کھولا ہے اور اس کے اثرات عالمی سطح پر واضح ہیں۔ پاکستان

Read more

ایک کالم مذہبی اقلیتوں کے نام

ایسٹر کی آمد آمد ہے۔ ایسٹر مسیحیوں کا ایک اہم اور مقدس تہوار ہے۔ مجھے بھی ایسٹر کی چند تقریبات میں شرکت کا موقع ملا۔ اپنے دفتر کے مسیحی سٹاف کے لئے بھی ایک تقریب کا اہتمام میں نے کیا۔ اگرچہ اقلیتی برادری کے خلاف مختلف واقعات کی خبریں ہماری نگاہ سے گزرتی ہیں، تاہم یہ ایسے ہی واقعات ہوتے ہیں جو مسلمان شہریوں کے ساتھ بھی رونما ہوتے رہتے ہیں۔ میرا مشاہدہ ہے کہ عمومی طور پر ہمارے سماج

Read more

سارہ وزڈم گارڈن

کئی برس بیت گئے جب میری عزیز دوست، حنا صدیقی نے ایک ڈے کیئر سنٹر کا انتظام سنبھالا اور مجھے کہا کہ آ کر دیکھو۔ مگر دن کیا، سال بیتتے گئے اور میں جا نہ سکی۔ بہرحال، کل 14 اپریل بروز پیر وہ دن آ ہی گیا جب میں نے ”وزڈم گارڈن“ نامی ڈے کیئر سنٹر جانے کا ارادہ کر لیا۔ حنا صدیقی کو میں ایک طویل عرصے سے جانتی ہوں۔ ان کا پورا خاندان سماجی خدمت کا علمبردار ہے،

Read more

دوسرا رخ

پچھلے کچھ دنوں سے وہ عالمی مسئلوں پر بے طرح بول رہا تھا۔ جب وہ ان مسائل پر گفتگو کرتا تو اس کی آنکھوں کی چمک تیز ہو جاتی۔ ایسے محسوس ہوتا تھا جیسے اس کے دل کی دھڑکن ہر آن تیز ہو رہی ہے۔ وہ مجھے ہر روز بائیکاٹ کے لیے کہتا۔ میں اگرچہ غیر ملکی مصنوعات کم ہی استعمال کرتا ہوں لیکن اس کا طرز عمل مجھے قابل رشک لگتا تھا۔ وہ میرے تخیل میں ارفع درجے پر

Read more

بلوچ کیسے اپنے حق رائے دہی سے محروم ہے؟

جب بات بلوچ کے حق رائے دہی کی ہوتی ہے تو اکثر یہی سننے کو ملتا ہے کہ کب بلوچ کی بات نہیں سنی گئی، کب بلوچ کو فیصلہ کا حق نہیں ملا! بلوچ کو ووٹ کا حق حاصل ہے، بلوچ رہنما پارلیمنٹ کا حصہ بھی ہیں، لیکن کیا یہ سچ ہے کہ بلوچستان کے حقیقی عوامی نمائندوں کو پارلیمنٹ میں جگہ مل جاتی ہے؟ جن کو عوام ووٹ ڈالتے ہیں، کیا وہ پارلیمنٹ تک پہنچ پاتے ہیں؟ اور اگر

Read more

تاریخ ادب اردو از جمیل جالبی: تکنیک، معیار اور مسائل

18 اپریل ڈاکٹر جمیل جالبی کی چھٹی برسی ہے اردو ادب کی مستند اور معیاری تاریخ کی بات چھڑ جائے تو زاویہ نظر تاریخ ادب اردو کی جانب مڑتا ہے اور تا دیر وہاں ٹکا رہتا ہے۔ ہم جمیل جالبی کی اس کتاب کی توصیف کے لیے سوداؔ کے اس شعر سے مدد لے سکیں تو مبالغہ نہ ہو گا سودا تُو اس غزل میں غزل در غزل ہی لکھ ہونا ہے تُجھ کو میرؔ سے استاد کی طرف چار

Read more

امریکن سول وار کا سپاہی

پاکستان میں شاید بہت کم لوگ جانتے ہوں گے کہ انیسویں صدی کے درمیان جب برصغیر پاک و ہند میں انگریزوں کے خلاف بغاوت ناکام ہو چکی تھی اور انگریز ہندوستان کے طاقتور ترین حکمران بن کر ابھرے تھے عین اسی وقت ہزاروں میل دور امریکہ میں ایک ایسا تنازعہ جنم لے چکا تھا جو امریکی تاریخ کی خونخوار خانہ جنگی کا سبب بنا، یہ جنگ چھ سے سات لاکھ جانیں کھا گئی، چار لاکھ لاپتہ انسان اس کے علاوہ

Read more

ٹرمپ کا ٹیرف اور ہمارے ماہرین معاشیات

ہم جیسے کم پڑھے لکھوں کو معاشیات کے پیچیدہ تصورات اور بھاری بھرکم اصطلاحات کی مشکل سے ہی سمجھ آتی ہے لیکن کیا کریں کہ حکومتوں اور بڑی طاقتوں کے معاشی فیصلے اور پالیسیاں سب سے زیادہ غریب عوام پر ہی اثر انداز ہوتی ہیں۔ اور عوام کی اکثریت ناخواندہ یا کم پڑھی لکھی ہوتی ہے۔ اس لئے ہم اپنے ماہرین معاشیات سے ہی رجوع کرتے ہیں کہ وہ ہمیں سمجھائیں کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے۔ ہمیں یاد

Read more

سلطانہ وقاصی: گھر کی چہار دیواری سے دفتر تک

انسانی معاشرہ جتنا قدیم ہے، انسان کی کہانی بھی اُتنی ہی پرانی ہے، اور اس کہانی کے کرداروں کی رنگا رنگی مرد و زن کے گرد گھومتی ہے۔ چاہے وہ اساطیر ہوں یا تاریخ، داستان ہو یا ناول، فلم ہو یا اسٹیج۔ عورت کا کردار ہر صورت میں ایک علامت بن کر ابھرتا ہے۔ وہ کبھی رانی، شہزادی، پری، دیوی، کنیز، جادوگرنی یا نائکہ کے روپ میں جلوہ گر ہوتی ہے، تو کبھی منفی کرداروں میں بھی اپنی ہیبت رکھتی

Read more

ویجائنا کا علاج کیسے کرنا ہے؟

گزشتہ ہفتے ہم بے ویجائنا کی بیماری کی بات کی۔ ویجائنا کی مشکلات میں سب سے بڑی مشکل یہ ہے کہ اس کے آس پاس پیشاب اور پاخانے کے خروج کے راستے ہیں اور دونوں سے نکلنے والا فضلہ جرثوموں سے لدا ہوتا ہے۔ حوائج سے فراغت کے بعد اگر چہ دونوں جگہ کو دھویا جاتا ہے لیکن جرثوموں کی کچھ نہ کچھ تعداد ویجائنا میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔ یہ جرثومے کے حملے کی ایک وجہ

Read more

ڈاکٹر جمیل جالبی کی ادبی تاریخ نویسی

18 اپریل ڈاکٹر جمیل جالبی کی چھٹی برسی ہے ڈاکٹر جمیل جالبی اردو دنیا کے نامور محقق، مورخ، مترجم، نقاد اور نباض ہیں۔ انہوں نے تن تنہا اداروں کا کام سر انجام دیا ہے۔ اردو زبان، ادب اور ثقافت سے محبت اور جڑت انہیں گھٹی میں ملی، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ان کا اوڑھنا بچھونا بن گئی۔ کسی بھی قلمکار کے لئے اس سے زیادہ اعزاز کی بات کیا ہو گی، کہ جس زبان کا وہ لکھاری ہو،

Read more

پاکستان اور ڈاکٹر عبدالسلام

پاکستان کے ممتاز مورخ کے کے عزیز کی کتاب The Coffee House of Lahore: A Memoir میں ایک طویل تذکرہ پاکستان کے نوبل انعام یافتہ سائنسدان ڈاکٹر عبدالسلام کے بارے میں ہے۔ کے کے عزیز کی طرح عبدالسلام کی والدہ کا تعلق بھی بٹالہ سے تھا اور وہ کہیں دور پار سے کے کے عزیز کی والدہ کی رشتہ دار بھی تھیں۔ لیکن کے کے عزیز اور عبدالسلام کی دوستی اور شناسائی گورنمنٹ کالج لاہور میں ہوئی جہاں دونوں پڑھاتے

Read more

پاکستان کا والٹیئر۔ ارشد محمود

پاکستان میں روشن خیالی اور عقلیت پسندی میں دلچسپی رکھنے والوں کے لئے ارشد محمود ایک جانا پہچانا نام ہے۔ ان سے میری پہلی ملاقات کوئی پندرہ برس قبل ہمارے مشترکہ دوست وسیم الطاف کے گھر پر ہوئی جو سول سروس میں میرے بیچ میٹ تھے۔ ان دنوں میں ایف بی آر سے رخصت لے کر برطانیہ کی وارک یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہا تھا۔ جب ارشد صاحب کا برطانیہ آنے کا پلان بنا تو میری خصوصی فرمائش

Read more

یونیورسٹی کا خفیہ نصاب: کینٹین میں بیٹھ کر ڈگری کیسے حاصل کی جائے؟ (2)

اگر آپ کا تعلق کسی راجہ مہاراجہ کے خاندان سے ہونے کی وجہ سے احسان لینا طبیعت میں ہی نہیں ہے تو اس بیماری کا بھی یونیورسٹی میں مکمل طور پر خیال رکھا جاتا ہے اور وہ یہ کہ اوپر والا طریقہ کار، یعنی پہلے تو خالص ”خدمت“ سے کام چلائے اور اگر یہ نہ چلے جو کہ عین ممکن ہے کیوں کہ یہاں پر کچھ ایسے لوگ بھی پائے جاتے ہیں جو اسلام کے اس اعلیٰ اصول کی قدر

Read more

(11) خواب، محبت اور زندگی 

ابی پان کھانے کے عادی تھے۔ ہر صبح دکان کی طرف جاتے ہوئے، وہ راستے میں فٹ پاتھ پر چھابڑی لگائے بیٹھی ایک بڑھیا سے پان بنوایا کرتے تھے۔ میں جس روز بھی ابی کے ساتھ جاتی، وہ بوڑھی عورت مجھے دیکھتے ہی پان کی ایک گلوری بنا کر میری طرف بڑھا دیتی تھی اور میں اسے اس کا محبت بھرا تحفہ سمجھ کر خوشی خوشی کھا لیا کرتی تھی۔ بہت عرصہ بعد مجھے پتہ چلا کہ وہ اس گلوری

Read more

دس اپریل اور حسنِ اتفاق

دو دن قبل 10 اپریل کی تاریخ گزری ہے۔ 10 اپریل کی تاریخ دنیا بھر میں بہت سے واقعات کے اعتبار سے اہم ہے۔ آئیے اِن واقعات کا مختصر مطالعہ کرتے ہیں جو دلچسپی سے بھرپور ہیں۔ کیلنڈر کا 100 واں دن دس اپریل کہلاتا ہے جس کے بعد سال میں 265 دن رہ جاتے ہیں۔ اپریل کی دس تاریخ نیوکلیئر ٹیسٹ کے حوالے سے نمایاں مقام حاصل کرچکی ہے۔ یہ محض اتفاق تھا یا کوئی اور وجہ کہ سوویت

Read more

ڈاکٹر بلند اقبال کی ادبی جرات رندانہ کو داد

افسانچہ۔ نئی محبتیں اور جب شادی کو بیس سال گزر گئے تو ایک رات عبدالجبار کو بستر پر آنکھ بند کرتے ہی خیال آیا، اف یار پھر وہی عورت؟ کیوں نہیں اس بار کوئی اور؟ آہ، کچھ تو منہ کا مزا بدلے، کم از کم ایک بار ہی سہی؟ یہ سوچتے ہی عبدالجبار کے خیالوں میں ایک کے بعد ایک دلربا خوش شکل حسیناؤں اور پرکشش جسموں کی یلغار ہونے لگیں، کیوں نہیں وہ والی حسینہ جو آفس میں کچھ

Read more