گلگت بلتستان اور انڈین جموں و کشمیر میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کی معطلی کے نقصانات.

مہاراجہ ہری سنگھ نے ریاست جموں وکشمیر کے باشندوں کے حقوق کی تحفظ کے لیے جو قانون وضع کیا تھا اسے SSR یعنی سٹیٹ سبجیکٹ رول کہا جاتا ہے- اس قانون کے تحت غیر ریاستی باشندوں کو ریاست جموں وکشمیر میں زمین خریدنے اور مستقل آبادکاری کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔  مہاراجہ بہادر نے بذریعہ لیڑ نمبر 2354 بتاریخ 31 جنوری 1927 کو سٹیٹ سبجیکٹ رول منظور کیا جس سے عوام الناس کی اطلاع کے لئے ریاست جموں و

Read more

جب مریم علم اٹھائے گی

انسان کی زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔ انسان کے پاس ان سے نمٹنے کے لیے دو ہی طریقے ہوتے ہیں یا تو صبر کا دامن تھاما جائے اور آنے والی مشکل کو پروردگار کی طرف سے آزمائش سمجھی جائے یا پھر شور شرابا اور واویلا کرکے اپنا تماشا بھی بنایا جائے اور پروردگار کی نافرمانی جیسا گناہ بھی کیا جائے۔ جو انسان حالات کا مقابلہ کرکے ۔ مشکلات کے بھنور میں پھنسی اپنی کشتی کو کسی سرے لگا

Read more

جذبہِ ایثار

ہر سال ۱۰ ذوالحج کو تمام دنیا کے مسلمان حضرت ابراہیم (ع) کی اللہ تعالی کے حکم پہ عمل کرتے ہوئے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل (ع) کی اُس عظیم قربانی کی سُنت پہ عمل کرتے ہوئے جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کرتے ہیں۔ ہزاروں سال پہلے پیش آنے والا یہ واقعہ اللہ تعالی نے ہمیں قرآنِ مجید میں ہو بہو بیان کر کے ہم مسلمانوں تک پہنچایا ہے۔ تاکہ ہم بھی اِس سے سبق سیکھ سکیں۔ جِس طرح حضرت ابراہیم (ع)

Read more

وقت ضائع کئے بغیر ہتھیار ڈال دیں، عام معافی سے فائدہ اٹھائیں: طالبان امیر

افغان طالبان کے سربراہ ملا ہیبت اللہ نے ایک بار پھر عام معافی کے اعلان کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ” امریکہ سمیت تمام ممالک سے برابری کی سطح پر دوستانہ تعلقات استوار کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں کہا ہے کابل انتظامیہ کے مذاکرات کار دوحہ قطر میں وقت ضائع کر رہے ہیں ان کا رویہ مثبت نہیں ہے۔ ملا ہیبت اللہ نے کہا کہ ہم فوجی کامیابیوں کے ساتھ ساتھ سیاسی حل پر بھی یقین رکھتے ہیں اور جو بزرگ

Read more

ٹائم (بارہ منٹ) مینجمنٹ

آج فیس بک دیکھتے ایک نہایت خوبصورت تحریر نظروں سے گزری۔ پوسٹ میں نہ تو اس کا کوئی عنوان درج تھا، نہ رائٹر کا نام یا شناخت، اور ٹائپ بھی کسی نو آموز کے ہاتھوں ہوئی تھی۔ ذرا نوک پلک سنواری تو انتہائی شاندار مضمون سامنے آیا۔ دل نے گوارا نہیں کیا کہ اس بلا عنوان، غیر معروف و غیر شائع شدہ تحریر سے آپ سب فیض یاب نہ ہوں۔ لیکن ساتھ ہی یہ خلش بھی پیدا ہوئی کہ جو

Read more

ذبح عظیم اور توحید کی بازیافت

صحابہ (رض) اگرچہ رسالت مآب (ص) سے بہت کم سوال کیا کرتے تھے، لیکن قربانی کے بارے میں جب آپ (ص) سے استفسار کیا جاتا تھا کہ: ”ما ہذہ الاضاحی، یا رسول اللہ (ﷺ) ؟“ اے اللہ کے رسول (ص) ! ہم جو یہ قربانی کرتے ہیں، یہ کیا ہے؟ رسول اللہ (ﷺ) جواباً فرمایا کرتے تھے کہ ”سنت ابیکم ابراہیم (ع) !“ یعنی یہ آپ کے باپ، ابراہیم (ع) کی سنت ہے! مطلب صاف ظاہر ہے کہ صحابہ (رض)

Read more

امریکہ نے واپسی کی راہ لی

جب سے امریکہ نے افغانستان میں قدم رکھا اس دن سے مشرق وسطی میں حالات ناسازگار ہونا شروع ہو گئے جس سے ان سے منسلک اتحادی ممالک کے مسائل بھی بڑھنے لگے کبھی اکنامک مسائل، کبھی معاشرتی تو کبھی مذہبی الغرض جتنے ممالک بھی امریکہ سے منسلک رہے ہیں ان تمام کو امریکہ نے ہمیشہ ڈو مور کا مطالبہ سامنے رکھا جس سے اس مطالبے کی وجہ سے امریکہ سے منسلک ممالک ہمیشہ پیچھے ہٹتے گئے حالیہ ان ممالک کی

Read more

یوتھینیزیا: وہ رحم دلی جس کی اجازت نہیں دی جاتی

Euthanasia کا لفظ یونانی زبان سے نکلا ہے جس کا لفظی مطلب ہے اچھی موت، تاہم اس کو مرسی کلنگ بھی کہا جاتا ہے۔ جو لوگ سالہا سال کی معذوری یاdegenerative diseases جھیلتے ہیں یا وہ بدقسمت والدین جن کے بچے ذہنی اور جسمانی معذوری کا شکار ہوتے ہیں وہ اس کی اہمیت کو سمجھ سکتے ہیں۔ سادہ الفاظ میں جب زندگی اتنی تکلیف دہ ہو جائے کہ موت آسان لگے تو مریض بذات خود، یا ذہنی معذوری کی صورت

Read more

مرنے والی کبھی واپس نہیں آتے

مرنے والے کبھی واپس نہیں آتے۔ جس نے بھی کہا ایک ہزار فی صد درست کہا کہ قبر کا عذاب فقط مردہ جانتا ہے۔ ”ستارے کیا کہتے ہیں“ اور ”آپ کا یہ ہفتہ کیسا رہے گا“ والے صفحات ہمیشہ مزاح سمجھ کر پڑھے اور کبھی ان پر یقین نہیں کیا۔ مگر آج خیال آ رہا ہے کہ ہو سکتا ہے واقعی ستارے گردش میں آتے ہوں۔ اسلام آباد کا ایچ نائن اتوار بازار جو جی نائن کراچی کمپنی کے اشارے

Read more

خالہ ریاض

بعض عورتوں کا نام تو نسوانیت سے بھرپور ہوتا ہے مگر ان میں نسوانیت نام کو بھی نہیں ہوتی، شاید ان کے بارے میں خدا نے مرد بنانے کے اپنے فیصلے کو آخری دم پر تبدیل کیا ہوتا ہے، ان کو کسی زاویے سے بھی دیکھو مجال ہے جذبات میں ذرا سا بھی ارتعاش پیدا ہو۔ صبح اٹھ کے صابن کا جھاگ بنا کے منہ دھو لیں یا نہ دھوئیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ رخ انور پہ مہنگی کریم لگا

Read more

اقلیتوں کا پاکستان

”آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کے لئے اپنے مندروں اپنے کلیساؤں میں جانے کے لئے۔“ یہ قائد اعظم کے الفاظ ہیں جو انہوں نے قیام پاکستان کے وقت ارشاد فرمائے۔ نہ صرف ایک دفعہ بلکہ متعدد بار انہوں نے اقلیتوں کے حقوق پر زور دیا اور ریاست کو اس چیز کے تحفظ کا ذمے دار ٹھہرایا۔ یعنی یہ بات قیام پاکستان سے پہلے ہی روزے روشن کی طرح عیاں تھی کہ اس پاک سر زمین پر دین اسلام

Read more

گاؤں ”جولگرام“ میں ہاکی ٹورنامنٹ کا مثبت پیغام

مالاکنڈ کے ایک دیہاتی گاؤں ”جولگرام“ میں صفدرچیمہ میموریل ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا ہے اور علاقے کے لوگ اس سے کافی محظوظ ہو رہے ہیں۔ جس سوچ کے ساتھ اس کا آغاز کیا گیا ہے، وہ انتہائی قابل ستائش ہے اور جس جگہ میں اس کے لیے گراؤنڈ بنایا گیا ہے، اس کو موسمی تغیرات اور لوگوں کی ستم ظریفیوں نے بالکل ویران کر دیا تھا۔ اس ویرانے کو ایک ایسے گراؤنڈ میں تبدیل کرنا اور پھر دور دراز

Read more

سچ اور جھوٹ۔ موجودہ دور میں بلند تر کون؟

اللہ رب العزت نے انسان کو نطق جیسی نعمت سے نوازا ہے۔ اس کے منہ سے جو الفاظ نکلتے ہیں وہ سچائی کی نمائندگی کرتے ہیں یا جھوٹ کی ترجمانی۔ سچ بولنے والا فرد نیک لوگوں میں شمار ہوتا ہے، یہ الگ بات ہے کہ موجودہ دور میں سچ بولنے والے کے دشمن بہت سارے لوگ ہو جاتے ہیں، البتہ جھوٹ بولنے والے کو آج کل سر آنکھوں پر بٹھایا جاتا ہے۔ سچ بولنا آج کل انگاروں پر چلنے کے

Read more

ہم ایک جذباتی قوم ہیں

نکاح کی تقریب میں نکاح ہونے سے کچھ دیر قبل اسٹیج پر کھڑے قاضی صاحب نے بلند آواز میں کہا کہ اگر کسی کو نکاح پر اعتراض ہے تو ابھی بتا دے۔ آخری قطار میں سے ایک خوبصورت نوجوان لڑکی گود میں بچہ لیے اسٹیج کے نزدیک آ گئی۔ اس کو دیکھتے ہی دلہن نے دلہا کو تھپڑ مارنے شروع کر دیے۔ دلہن کا باپ بندوق لینے اندر کمروں کی طرف دوڑا۔ دلہن کی ماں اسٹیج پر ہی بے ہوش

Read more

پہلے قربانی کی جاتی تھی اب قربانی دکھائی جاتی ہے

میرے آفس کے راستے میں دو الیکٹرونکس مارکیٹ آتی ہیں اور دونوں شہر کراچی کی بڑی مارکیٹ میں شمار کی جاتی ہے۔ آج جب میں آفس آ رہا تھا تو میری نظر ان مارکیٹ پر پڑی۔ فریج اور ڈیپ فریزر کی بہت بڑی کلیکشن ہر دکان پر موجود تھی بلکہ باہر روڈ تک بہت بڑی تعداد میں فریج ہی فریج موجود تھے۔

چلتی بائیک پہ ایک اور منظر سڑک پر دیکھا جہاں ڈالے والی سوزوکی گاڑی اپنی اپنی منزلوں کی جانب رواں دواں تھی۔ کچھ میں جانور موجود تھے اور کچھ میں فریج۔ اس منظر میں بھرپور ربط نظر آ رہا تھا، گویا جانور اور فریج کا بہت گہرا تعلق ہو۔ ویسے اس منظر کا حقیقی اندازہ آپ کو عید کے بعد بھرے ڈیپ فریزر سے بخوبی ہو جائے گا۔

Read more

مذہبی رواداری : ایک نیا سوشل کانٹریکٹ۔ کیا سمجھوتہ ممکن ہے؟ 

پاکستان میں اقلیتوں کے خلاف مذہب کو بڑے منظم طریقے استعمال کیا گیا ہے۔ جس کی بہت سی وجوہات سیاسی بھی ہیں جن کی وجہ سے اس کا تدارک مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے۔ آج سے کچھ ماہ قبل خیبر پختون خواہ کی عدالت میں ایک شخص کو توہین مذہب کے الزام کی پیروی کے دوران گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ آج سے چند روز قبل صادق آباد میں توہین مذہب کے مقدمے میں عدالت سے بری ہونے کے باوجود ایک پولیس کانسٹیبل نے ملزم کو کلہاڑیوں سے کاٹ کر مار دیا۔

Read more

دوائیاں اور ہم

دواؤں یعنی میڈیسن کو لے کر ہماری قوم کا رویہ بڑا دلچسپ ہے۔ ایسی تمام دوائیاں بالخصوص ویکسین کے بارے میں ہمارا ماننا ہے کہ ان کو لینے سے مردوں میں بانجھ پن ہوتا ہے اور مردانہ صلاحیت میں کمی آتی ہے۔ ویسے بھی پاکستان کے طول و عرض پر پھیلی ہوئی دیواروں کو دیکھیں تو لگتا ہے کہ پوری قوم مردانہ کمزوری کا شکار ہے۔ اس لیے اس کا ہر جگہ شرطیہ علاج کیا جا رہا ہے۔ ویکسین کو نہ لینے کی وجہ سے ابھی تک اس ملک سے پولیو کا خاتمہ ممکن نہیں ہو پایا اور ہم پوری دنیا کے ان دو ممالک میں شامل ہیں جہاں پولیو کے کیسز میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Read more

حج اور ایام حج

اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن حج ہے۔ جس کی فرضیت قرآن، حدیث اور اجماع امت سے بالکل اسی طرح ثابت ہے جیسا کہ نماز روزہ وغیرہ کی۔ اس لئے منکر حج کو اسلام اپنے دائرہ میں رہنے کا حق نہیں دیتا۔ لغوی اعتبار سے حج کا معنی ہے ارادہ اور قصد کرنا۔ جبکہ شریعت میں خاص وقت میں خاص طریقے سے ضروری عبادات اور مناسک کی ادائیگی کے لئے کعبۃ اللہ کا قصد کرنا، طواف کرنا اور میدان عرفات میں ٹھہرنا حج کہلاتا ہے۔

Read more

کشمیر کا تنازع، حقائق کی روشنی میں قسط۔ 6

میرا جرم ہے میری ساد۔گی۔ یا پھر خطا کوئی اور ہے ریاست جموں و کشمیر میں سیاست کے دو دھارے نیشنل کانفرنس اور مسلم کانفرنس کی شکل میں، مخالف سمت میں بہ نکلے تھے۔ وہی سیاسی راہنما جو پہلے ایک مشترکہ محاذ پر متحد کھڑے نظر آتے تھے، اب ایک دوسرے کے مقابل آ کھڑے ہوئے تھے۔ وہ توانائی جو ریاستی مسلمانوں کے حقوق کے حصول پر استعمال ہونی چاہیے تھی، ایک دوسرے سے کھینچا تانی پر صرف ہونے لگی۔

Read more

فراڈ

دو بہاریں اور ایک خزاں اس انتظار میں گزار دی کہ ہنزہ جاؤں گا اور کرونا وائرس نے راستے ایسے بند کیے کہ جیسے لینڈ سلائیڈ ہو گئی ہو، پیسے بھی تھے وقت بھی تھا پر نہیں جاسکے، حالات ہی بڑے سمارٹ تھے ہر طرف سمارٹ لاک ڈاؤن کا چرچا تھا، نومبر پھر آنے والا ہے اس دفعہ میں نے خوب چالاکی سے کام لیا اور پروگرام ہی نہیں بنایا، نہ ہی پیسے بچائے اور نہ ہی وقت، اس طرح میں نے بدلہ لیا کرونا سے، اور ہاتھ کر گیا کرونا کے ساتھ۔

Read more

آزاد کشمیر کے انتخابات 2021ء اور سیاسی منشور کی عدم دست یابی

جمہوری ریاست میں سیاسی منشور کسی بھی انتخابات کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ سیاسی منشور سے کسی بھی جماعت یا امیدوار اسمبلی کے ارادوں اور وعدوں کا یکساں طور پر پتا چلتا ہے۔ اس طرح اس بات کا اندازہ بھی ہوتا ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے پاس عوامی مسائل کا حل کیا ہے۔ سیاسی منشور کے بغیر الیکشن لڑنے کو عوام کے ساتھ دھوکا تو کہا جاسکتا ہے مگر صحیح انتخابی عمل کہنا غلطی کے مترادف ہوگا۔

Read more

سیاحوں کی مشکلات اور حکومتی اقدامات

دنیا کا سب سے بلند پولو گراؤنڈ شیندور، دوسری بڑی بلند ترین چوٹی کے ٹو، چھٹی بڑی چوٹی ننگا پربت، راکا پوشی، بیافو و ہسپر گلیشئیرز، کئی برفیلے فلک بوس پہاڑی سلسلے، التت و بلتت قلعے، عطا آباد جھیل، استور راما، نلتر، گپہ اور دیئنتر جیسے وسیع و عریض زرخیز میدان، لہلہاتے کھیت، خوش ذائقہ پھلوں کے باغات، گھنے جنگلات، صاف چشمے، بہتی ندیاں، پہاڑوں سے گرتے گیت گاتے جھرنے، یخ بستہ ہواؤں کا راج، گہری جھیلیں جن میں اودے امبر کا دلکش عکس، سبزہ زار وادیاں، حسین ریگزار، خوشبو بکھیرتی دیوسائی کا پھولوں بھرا میدان، معتدل آب و ہوا، روح کو تازگی بخشنے والی ان گنت قدرتی مناظر، گویا جنت کا نظارہ پیش کرنے والی گلگت بلتستان کو انہی صفتوں کی بناء پر سیاحوں کی جنت اور پریوں کی سرزمین کہا جاتا ہے۔

Read more

کیا افغانستان میں اب  طالبان کی حکومت ہوگی ؟

افغانستان کے اندر صورت حال ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑی تیزی سے تبدیل ہوتی نظر آ رہی ہے طالبان کا افغانستان پر قابض ہونا پوری دنیا سمیت پاکستان کے لیے بھی انتہائی حیران کن ہے۔ افغانستان کے معاملات بہت ہی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کی رپورٹس کے مطابق افغانستان میں 212 اضلاع پر طالبان کا مکمل قبضہ ہو چکا ہے 70 اضلاع پر افغان حکومت کا کنٹرول ہے اور 30 سے زائد اضلاع کے بارے میں ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا۔ بظاہر تو یہی نظر آ رہا کہ افغانستان پر طالبان اپنی زبردستی حکومت قائم کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔

Read more

یکے بعد دیگرے متشدد واقعات، باعث تشویش صورتحال

میڈیا رپورٹس کے مطابق جبین اختر نامی خاتون نے تھانہ خان پور میں ایف آئی آر کے اندراج کے لیے درخواست دیتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ اس کا چودہ سالہ بیٹا محبوب اپنے ایک 13 سالہ دوست رقیب کے ہمراہ خان پور کا مشہور پھل لیچی خریدنے گیا۔ دونوں دوست موٹر سائیکل پر سوار تھے راستے میں کھڑے ملزم شکیل گجر نے انھیں روکا اور زبردستی لچی کے باغ میں وحید نامی شخص کے پاس لے گیا۔ جہاں دیگر چند ملزمان بھی موجود تھے۔ وحید نامی شخص نے دونوں نو عمر بچوں کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور دیگر ملزمان ویڈیو بناتے رہے۔ چھ گھنٹوں تک حبس بے جا میں رکھا اور بعد ازاں چوری کا الزام لگا کر دونوں لڑکوں کو تھانہ خان پور میں بند کروا دیا۔ خاتون نے تھانہ میں تعینات پولیس پر طرف داری کا الزام بھی عائد کیا اور کہا کہ مقامی سیاسی شخصیات نے راضی نامہ کر کے کیس کو رفع دفع کرنے کے لیے بھی دباؤ ڈالا ہے۔

Read more

قدرتی آکو پنکچر

اگر آپ اس مضمون کا عنوان قدرتی آکو پنکچر پڑھ کریہ سوچ رہے ہیں کہ ہم آپ کو کسی نئی قسم کے آکو پنکچر کے طریقے کے بارے میں بتا رہے ہیں تو آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ کیونکہ ہم اس قدرتی آکو پنکچر کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو مکھیاں، چیونٹیاں، مکوڑے اور مچھر بلا معاوضہ آپ کے ساتھ کرتے ہیں۔

Read more

کیا شہید ذو الفقار علی بھٹو ایک غدار تھا؟

وفاقی حکومت کے ایک وزیر نے کشمیر کی الیکشن مہم میں ایک جلسہ میں خطاب کرتے ہوئے بھٹو صاحب کو غدار کا لقب دیا۔ بالکل بھی حیرت نہیں ہوئی کیونکہ وفاقی حکومت نے تو اب کھلے لفظوں میں بھٹو کو غدار کہا ہے جبکہ 42 سال پہلے بھٹو کو غدار کا لقب دیے بغیر ملک پاکستان کی ملٹری حکومت نے بھٹو کو پھانسی دے کر غدار ہونے کا عملی جامہ پہنایا تھا۔

تاریخ کے جھروکے میں جھانکنے سے بھٹو صاحب کے غدار ہونے کے بہت سارے واقعات ملتے ہیں۔

Read more

مسافر ٹرین کی ڈائری۔۔۔ ۲

یہ کمبخت ہماری سیٹ کہاں ہے؟ اچانک ایک بزرگ سی آواز نے مجھے ارد گرد حالات کی جانب متوجہ کیا، ٹکٹ چیکر بھی ساتھ تھا، تلاش کرتے سیٹ نمبر دیکھتے آگے بڑھ گئے، اسی چکر میں ہماری ٹکٹ بھی چیک ہو گئی، میرے لئے سکون سے جہاں مرضی بیٹھ جائیں پر مجھے میری اس سیٹ سے نہ اٹھائیں جہاں میں بیٹھا سورج کو دیکھنے میں کھویا ہوا تھا، جو ڈھلنے کے بالکل قریب تھا، آسمان پر آدھی کھلی آنکھ کی طرح دنیا کا نظارہ کر رہا تھا، ایسا لگ رہا تھا ابھی پلک جھپکائے گا اور ڈوب جائے گا، گاڑی بہت سارے گمنام اور ویران ریلوے اسٹیشنوں کو ایک پل میں پیچھے چھوڑتی جا رہی تھی، لکڑیوں کے تختوں پر کچھ الٹے سیدھے نام لکھے ہوئے تھے، خاموشی ہر طرف چھائی ہوئی تھی، وہاں رکنا شاید مقدر میں نہ تھا، رک جاتے تو کچھ پل ہمیں بھی احساس ہو جاتا کہ ویران، گمنام اور خاموش اجڑے ہوئے گاؤں آخر کیسے دکھتے ہیں۔

Read more

قربانی کا مقصد

ہم سب لوگ اپنے بچپن سے ہر سال عید الضحٰی کے تہوار کو پورے اسلامی جوش و جذبہ سے مناتے آ رہے ہیں اور یہ قربانی کا سلسلہ کیسے شروع ہوا اس کے بارے میں بھی اپنے بڑوں سے سنتے رہے ہیں کہ یہ سنت ابراہیمی ہے جس کی پیروی ہر سال مسلمان ماہ ذی الحج کی 10، 11 اور 12 کو اللہ کے نام پر جانور کی قربانی کر کے کرتے ہیں۔

Read more

ہماری بنیادی ضروریات اور ( اڈ۔ ایگو۔ سپر ایگو)

انسانی وجود کو زندہ رہنے کے لیے بہت ساری چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے ایک بھی عدم دستیاب ہو تو انسانی وجود کے ذروں میں ہلچل مچ جاتی ہے۔ انسان اس قدر کمزور، مایوس، مضطرب اور کاہل ہو جاتا ہے کہ وہ کار زندگی کو بجا لانے کے ساتھ ساتھ عبادات کو سرانجام دینے میں بھی کوتاہی برتنے لگ جاتا ہے۔

Read more

بلاعنوان

اگلے عام انتخابات کے انعقاد میں ابھی ڈیڑھ سال سے زیادہ کا عرصہ باقی ہے۔ مگر اقتدار کے ایوانوں تک رسائی کے لئے سیاسی کھلاڑی ابھی سے اپنے لنگوٹ کس رہے ہیں۔ درحقیقت اقتدار کی مسند پر بیٹھنے کا اپنا ہی ایک نشہ ہوتا ہے۔ صاحب اختیار کے لئے بے تحاشا پروٹوکول کی سہولت، خوشامد کلچر اور اوپر سے پولیس اور ڈسٹرکٹ کی سطح پر من پسند افسران کی تقرریاں اور تبادلے جیسے عیش ہمارے مقروض اور پسماندہ ملک کی روایت بن چکے ہیں۔ لہذا آج کل ہر دوسرا سیاستدان حکومت کی ٹرین پر چڑھنے کا خواہش مند ہوتا ہے۔ کیوں کہ انہیں اپنے علاقے اور برادری میں اپنی ناک بھی اونچی رکھنی پڑھتی ہے۔ ورنہ رعب اور دبدبہ برقرار نہیں رہتا۔ لہذا سیاست میں صاحب اختیار ہونا ضروری سمجھا جاتا ہے۔

Read more

کشمیر الیکشن

کشمیر الیکشن جو کہ 25 جولائی کو ہونے جا رہا ہے، انتخابی مہم زور پر ہے۔ الیکشن مہم میں ایک طرف جہاں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زردار اور نوازلیگی لیڈر مریم نواز شریف عوامی جلسوں میں ایک دوسرے پر گرج برس رہے ہیں۔ طنز اور طعنوں کے نشتر چلا رہے ہیں۔ وہاں پر تحریک انصاف کو بھی کشمیر پالیسی سمیت دیگر ایشوز پر آڑے ہاتھوں لے رہے ہیں لیکن اس صورتحال میں جب کشمیر الیکشن اب دنوں کے فاصلے پر ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے وزیر بھی کشمیر الیکشن میں جیت کے حصول کے لئے میدان میں ہیں اور ان دونوں پارٹیوں کا کٹھا چٹھا عوام کو بتانے کے لئے متحرک ہیں۔

Read more

فارسی کے معتبر عالم، ڈاکٹر خضر نوشاہی: ”وہ جو ہم تم میں نہیں، خاک میں پنہاں ہو کر۔۔۔“

پاکستان کے فارسی کے عظيم عالم، دانشور، شاعر اور مترجم، ڈاکٹر خضر نوشاہی بھی سُوئے عدم کُوچ کر چلے۔ اور ملک کے دبستانِ فارسی میں ایک گہرا خلا چھوڑ گئے۔ 
 
ڈاکٹر خضر نوشاہی، 30 مارچ 1952ء کو پنجاب میں ضلع شیخوپورہ کے علاقے ”چنبھل“ میں عبدالکریم عبّاسی نوشاہی کے گھر پیدا ہوئے۔ ان کے والد، خانوادہء نوشاہیہ کے ممتاز صُوفی اور پنجابی زبان کے شاعر تھے۔ خضر صاحب نے میٹرک کا امتحان، گورنمنٹ ہائی اسکول اجنیانوالہ سے 1969ء میں پاس کیا۔ اسی دوران

Read more

طالبان ماڈل۔۔

سویت یونین کے خلاف مجاہدین نے طویل جنگ لڑی اور اس کی شکست اور انخلاء کے بعد اپنی کوتاہیوں، حلیفوں کی دغا بازیوں اور دشمنوں کی ریشہ دوانیوں کی سبب کسی باہمی اتحاد و اتفاق اور قومی حکومت کی تشکیل کی بجائے طاقت کے ذریعے تخت کابل کی حصول میں جت کر باہم دست و گریبان ہو گئے اور ان ہی میں سے ایک اور جتھہ نمودار ہوا اور قوت پکڑی یعنی میدان جنگ ہی میں ایک اور دھڑے کا اضافہ ہوا جسے مکمل سپورٹ پڑوسی ممالک اور دشمنوں تک نے فراہم کی اور تخت کابل پہ بٹھایا۔

Read more

ہمارا تعلیمی نظام

کہا جاتا ہے کہ دنیا میں سب سے اچھے نظام تعلیم فن لینڈ اور سویڈن کا ہے۔ فن لینڈ میں بچے کو سات سال کی عمر میں سکول میں داخل کیا جاتا ہے۔ شروع کے چند سالوں میں کوئی کتاب نہیں ہوتی بلکہ بچے کو مختلف عملی سرگرمیوں کے ذریعے سکھایا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں بچے کے بڑے ہونے تک کوئی امتحان نہیں لیا جاتا۔

Read more

طالبان افغانستان کے کن اضلاع پر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں اور کہاں قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے؟

افغانستان میں طالبان اب تک ملک کے 20 صوبائی ہیڈ کوارٹرز کے گرد گھیرا تنگ کر چکے ہیں۔ ان میں سے اکثر شہروں کی سٹریٹیجک اہمیت اس لیے زیادہ ہے کیونکہ یہ ان اہم شہراہوں پر واقع ہیں جو کابل کو ملک کے دیگر علاقوں سے جوڑتے ہیں۔

Read more

ہمارا نظام تعلیم: کھوتے اور طوطے

گدھا لکھتا مگر آج کل کھوتے کی اصطلاح عام ہے اس لئے اردو یا کوئی بھی دوسری زبان بولنے والوں کو سمجھ آ جائے گی کہ کھوتے سے میرا مطلب گدھا ہی ہے۔ یہ کھوتے اور طوطے ہمارے نظام تعلیم کا نابغہ روزگار نمونہ بھی ہیں اور پیداوار بھی ہیں۔ اس مصنوعی دور میں جب ہر چیز بناوٹ اور دکھاوے پر مبنی ہے۔ ہمارے معاشرے کے دانت بھی ہاتھی کے بن چکے ہیں۔ دکھاوا اور باتیں تو ریاست مدینہ کی

Read more

آزاد کشمیر کے انتخابات

میرا ایک چھوٹے بھائیوں جیسا دوست ہے۔ سیاست و صحافت میں دلچسپی تو کیا اس کے بارے میں گفتگو بھی پسند نہیں کرتا۔ امریکہ کی ایک مشہور یونیورسٹی سے مگر اس کی بیوی نے ابلاغ کا ہنر سیکھا ہے۔ شادی کے بعد وہ پاکستان میں صحافت کے لئے کچھ کرنا چاہتی تھی۔ میں نے بہت مشکل سے اسے قائل کیا کہ بھول جائے۔ ابتدا مجھ سے دل شکنی والی تقریر سنتے ہوئے خفا رہی ہے۔ میرا انجام دیکھ کر اب مگر سمجھ چکی ہے۔ کئی بار بہت چاؤ سے نہاری وغیرہ بناتی ہے اور مجھے مدعو کر کے داد سمیٹنا چاہتی ہے۔ میں اس کی گفتگو سے ہمیشہ کچھ سیکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔

Read more

افغان طالبان نے بیس سال بعد سپین بولدک پر کنٹرول حاصل کر لیا

افغان طالبان نے امریکا کے ساتھ حالیہ معاہدہ کے بعد اب تک سب سے بڑی کامیابی حاصل کرنے کا دعوی کر دیا ہے طالبان نے گزشتہ رات کو پاک افغان سرحد چمن کے ساتھ علاقہ سپین بولدک پر تقریباً 20 سال بعد اپنا کنٹرول مکمل طور کر لیا۔ دوسری جانب افغان طالبان کے مطابق کہ اب تک 180 سے زائد افغانستان کے مختلف علاقوں پر پر اپنا کنٹرول پر کر چکے ہیں اور اس شدید لڑائی میں اب تک سینکڑوں

Read more

پاکستانیت کا مقدمہ؟

سیاست جب اسلام کا حق بجا لانے پر استوار ہو تو یہ اسلامی سیاست کہلائے گی، لیکن جب بظاہر اسلام کا کلمۂ حق سیاسی مقبولیت کے حصول کا آلہ بنا کر برتا جائے اور بہ باطن نفس ذات کی جاہ پسندی ٹھنی ہوئی ہو تو ایسی ذومعنویت اپنی جگہ جس فساد فی الارض کا باعث بنے گی، وہ بلحاظ معنی سیاسی اسلام کہلائے گا۔ کسی بھی سیاسی بیانیے یا سفارتی دعوے کو اگر اسلامی سیاست اور سیاسی اسلام کے پیمانے

Read more

کراچی کی بس میں سفر ہو رہا تھا

آج بڑی ہمت کر کہ اپنے شہر کراچی کے ٹریفک کے مسائل پر کچھ لکھنے کی کوشش کی تو سید ضمیر جعفری کی شہرہ آفاق نظم شدت سے یاد آ رہی تھی انھوں جس زبردست اور خوبصورت انداز سے سے صورتحال کا اظہار کیا ہے وہ واقعی لاجواب ہے یوں تو روز ہی کچھ نہ کچھ نیا کراچی کی شاہراہوں پر ہو رہا ہوتا ہے اور ہمارے شہر کی ہر اہم سڑک ہر روز ایک نیا منظر نامہ پیش کر رہی

Read more

دھوکہ دہی کا تریاق بنیں، اس کا شکار نہیں!

بہت ہی آسان سا کام ہے۔ کسی کی تصویر لی، نام لیا اور جعلی اکاؤنٹ بنا لیا۔ پھر جس شخص کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنایا ہے، اس کے دوستوں عزیزوں کو میسجز بھیج کر پیسے مانگ لیے کہ چلو سب نہ سہی کوئی ایک آدھ شکار تو پھنس ہی جائے گا۔ جعلی اکاؤنٹ والے کا مکر اپنی جگہ لیکن زیادہ افسوس اس صورت حال میں شکار بننے والے بیوقوف پہ ہوتا ہے۔ آپ کو سوشل میڈیا پہ اپنے کسی دوست

Read more

زخمی افغانستان

چار عشروں سے گھائل افغانستان ایک بار پھر زخموں سے چور ہونے جا رہا ہے۔ امریکی انخلاء کے بعد طالبان نے پھر سے سر اٹھانا شروع کیا ہے اور مختلف علاقوں میں پیش قدمی کے ساتھ ساتھ خانہ جنگی کی بھی اطلاعات ہے۔ بزور شمشیر شاید طالبان کابل پر قبضہ جما سکے۔ لیکن جیت نہ ان کی ہوگی نہ اشرف غنی کی انتظامیہ کی بلکہ ہار افغان عوام کی ہوگی۔ اپنی ناکامی کو دیکھتے ہوئے امریکہ اور اتحادیوں نے افواج

Read more

تحریک انصاف کی پچھتر سالہ حکومت

شیخ رشید فرماتے ہیں کہ آئندہ بیس سال تک تحریک انصاف کی حکومت ہو گی۔ اپنی جملہ مضحکہ خیز طبیعت و شخصیت کی باوجود مجھے تو ان کی یہ کئی ہزارویں پیشین گوئی بالکل درست محسوس ہوتی ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ محترم شیخ رشید صاحب روحانیت اور طریقت کے رموز و اسرار جاننے والے شیخ ہیں۔ ان کی بات کا عامیانہ معنی لینا نری جہالت ہے۔ اس میں کئی معرفت کے زمزمے بہتے ہیں۔ کئی سربستہ راز دفن

Read more

مکران میں کرونا کی وبا اور لوگوں کی اموات

صحافیوں کی بھی زندگی ہوتی ہے انھیں صبح شام، کئی کئی سیاسی و سماجی تقریبات کی کوریج اور شہر کے کئی مقامات پر جانا پڑتا ہے۔ بھاگتے دوڑتے شہر کو سکون کا سانس لیتے دیکھنا آنکھوں کو تو شاید اچھا لگتا ہو لیکن دل کا کیا کریں جو کہتا ہے کہ اب کچھ وقت آرام بھی کریں کچھ وقت اپنے کو بھی دیں کہ اچانک دور کسی مسجد میں اعلان سنائی دیتا ہے کہ شمبے اسماعیل کے رہائشی علی داد

Read more

پاکستانی سقراط اور بقراط

سقراط اور بقراط دو بھائی تھے، بڑے لائق فائق اور قابل تھے۔ سقراط نے سچ اور حق کی تلاش کا فیصلہ کیا اور اس تلاش میں نکل کھڑا ہوا۔ اپنی اس خواہش کی تکمیل کے لیے اس نے صحافت کے میدان میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا کیونکہ صحافت ہی ایک ایسا پیشہ ہے جس کے ذریعے سچ کو تلاش کیا جا سکتا ہے اور دوسروں تک پہنچایا جا سکتا ہے تاکہ قوم میں آگاہی اور شعور پیدا ہو۔ اس

Read more

بلدیاتی حکومتیں جمہوریت کی نرسریاں

بلدیاتی حکومتیں ایک محدود علاقے میں اقدامات کا تعین اور ان پر عمل درآمد کا اختیار رکھتی ہے۔ مقامی حکومت کا نظام تمام جمہوری ممالک میں مختلف ناموں سے نافذ ہے۔ یہ نظام نہایت اہمیت کا حامل ہے۔ مقامی حکومت فیصلہ کرنے اور اس پر عمل کرنے کے لئے علاقے میں آزاد ہوتی ہیں۔ بلدیاتی حکومتوں کو جمہوریت کی نرسریاں کہا جاتا ہے۔ کیوں کہ ان اداروں کے ذریعے سے لیڈرشپ ابھر کر آتی ہے۔ یہاں جمہوریت کے رموز اوقاف

Read more

پاک فوج زندہ باد

کراچی کی سپر ہائی وے پر واقع مویشی منڈی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کہ جب بیوپاریوں یا شہریوں کے بجائے انتظامیہ کی جانب سے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے جانے لگے۔ کراچی کی یہ مویشی منڈی ایشیاء کی سب سے بڑی منڈی ہے جو 9 سو ایکٹر کے رقبہ پر محیط ہے، جہاں عید قربان کی آمد کے ساتھ ہی ایک شہر سا آباد ہوجاتا ہے۔ ملک بھر کے طول و عرض سے بیوپاری

Read more

مجھے کیوں نکالا

نواز شریف تیسری بار وزارت اعظمی کے منصب پر فائز تھے۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ بھاری اکثریت لے کر کامیاب ہو کر وزیراعظم بنے تھے۔ ایک دن ایک معتبر صحافی نے پانامہ کے حوالے سے خبر بریک کردی پوری دنیا کی طرح پاکستان میں وبال آ گیا۔ پاکستان میں چارسو سے زائد لوگوں کا نام آیا۔ مگر شاید قسمت کا کھیل کہیں یا قسمت کی دیوی کی مہربانی۔ قرعہ میاں نواز شریف کے نام کا نکلا جن کا

Read more

بیٹی نور!

یہ بہت غلط بات ہے، میں تمہیں اتنا محنت سے یاد کرا تا ہوں اور تم دو چار دنوں میں سب کھا پی کے گول کر دیتی ہو، کیا ایک ہی چیز میں پورا مہینہ گزر جائے گا، ذرا سوچو! ایک پارٹ میں تم نے تقریباً ڈیڑھ ماہ گنوا دیا، جب کہ ابھی یہ مکمل بھی نہیں ہوا ہے۔ ایسے کیسے کام بنے گا بیٹا، اگر تمہارا یہی حال رہا تو میں نانا سے تمہاری شکایت کر دوں گا اور

Read more

طالبان کے لیے آخر نرم گوشہ کس لیے؟

سال 2015 میں شمالی وزیرستان میں تحریک طالبان کے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب شروع کیا گیا تو اس وقت کے حکومتی ادوار میں طالبان کے لیے عوام میں اچھا تاثر پیدا کرنے کے لیے اچھے اور برے طالبان کو بیانیہ مشہور کرنے کی کوشش کی گئی۔ اب یہ شوشہ چھوڑا تو گیا، پر اب تک ہم سب یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ طالبان اگر شدت پسندی، انتہاپسندی اور دہشتگردی کو فروغ دیتے آئے ہوئے ہیں تو وہ

Read more

ٹرین مسافر کی ڈائری

ساتھی کزن نے ایک بار پھر پوچھا کیا تم واقعی ٹرین پر سفر کرو گے اور یہ تمہارا پہلا ٹرین کا سفر ہے؟ ، ہاں سفر تو پہلا ہے، لیکن تمہیں پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، ٹرین پہلے اور آخری سفر کے درمیان بچھی ہوئی سیاہ پٹڑیوں پر چلتی ہے، جو کبھی جدا نہیں ہوتیں سفر جتنا بھی طویل ہو پٹڑیاں ہمیشہ ایک ساتھ چلتی ہیں، پنڈی کے مصروف ترین بازار میں نسوانی کردار زندگی میں اس قدر محو تھے

Read more

کوویڈ۔ 19 اور آن لائن ایجوکیشن

عالمی وبا کوویڈ۔ 19 سال 2019 کے آخری مہینوں میں دنیا بھر میں پھیلنا شروع ہوئی۔ اس وبا نے زندگی کے ہر شعبے کو شدید متاثر کیا۔ سب سے بڑا بحران صحت کے حوالے سے پیدا ہوا، جس کے لیے فوری اور سریع اقدامات اٹھانا پڑے۔ اس ضمن میں مختلف پہلوؤں سے پابندیاں لگائی گئیں، لاک ڈاؤن کے فیصلے کیے گئے اور ہر طرح کے عوامی اجتماعات روک دیے گئے۔ اس وبا نے شعبہ تعلیم اور اس سے متعلق تمام

Read more

قربانی اور سازشی ٹولہ

عقل اور وحی کی کشمکش کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ جب اللہ تعالیٰ نے فرشتوں اور شیطان دونوں کو حکم دیا کہ میرے بنائے ہوئے انسان حضرت آدم (علیہ السلام) کو سجدہ کریں تو فرشتوں نے فوراً بغیر کسی چوں و چراں کے سجدہ کر دیا جو وحی الہٰی کی تعمیل کی ایک اعلیٰ شکل تھی۔ لیکن ابلیس نے عقل کے گھوڑے دوڑاتے ہوئے سجدے سے انکار کر دیا جس کے نتیجے میں وہ راندہ درگاہ ٹھہرا۔ بلاشبہ عقل ایک

Read more

سانسیں ادھار لے کے گزاری زندگی

تیرے رحم و کرم سے یہ سانسیں اب تک صحیح و سلامت چل رہی ہے۔ اگر آپ کی مہربانی نہ ہوتی پتہ نہیں کب یہ سانسیں سلب ہو جاتیں۔ یہ زندگی بہ دقت گزر رہی ہے آپ کی کرامات ہے۔ جب زندگی اپنے احساسات سے بری پڑی آرزووں کو پورا کرنے کی سہی رائیگاں کریں تو انسان وہاں بے بس ہوجاتا ہے۔ عشق، محبت سی کیفیت نہ ہوتی تو اس وقت زندگی ممنونیت سے نہ گزرتی، جب انسان کے اندر

Read more

اگلے دو برسوں میں عوام کی حالت بدلنے کا امکان؟

ابھی بجٹ کو پاس ہوئے دو ہفتے ہوئے ہیں کہ مہنگائی نے گویا غریب آدمی کی جان نکال لی ہے۔ قریباً ہر استعمال کی ضروری چیز کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی کوئی خاؔص وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔ حکومت نے تو کوئی نیا ٹیکس بھی نہیں لگایا او حتیٰ المقدور کوشش کی ہے کہ عوام پر کوئی بوجھ نہ ڈالا جائے اس کے باوجود اشیائے خورونوش دس سے بیس روپے تک مہنگی کر دی گئی ہیں۔

Read more

! رنگ برنگی عینکیں

عنوان کو دیکھ کے میلوں ٹھیلوں میں لکڑی کے سٹینڈ پے لگی عینکیں اگر یاد آ گئی ہیں تو میں معذرت چاہتا ہوں میری مراد یہاں ان عینکوں سے نہیں۔ یہاں رنگین عینکیں رے بین، گوچی یا پر اڈا کی بھی نہیں ہیں یہاں رنگ برنگی عینکیں مذہب، غرور، تعصب، انا اور بے شمار ملتی جلتی رویوں کی ہیں۔ پیدائش کے بعد سب سے پہلے جس عینک سے ہمیں دیکھا جاتا ہے وہ عمومی طور پر مذہب کی عینک ہے۔

Read more

 سوشل میڈیا کی محبت

جو رومانوی داستانیں ہم کتابوں میں پڑھتے تھے۔ عشق و محبت کی لازوال رفاقتیں اور قربتیں اب ان کا وجود خال خال نظر آتا ہے۔ اپنے محبوب کو خط لکھنا اور پھر جواب کا انتظار کرنا۔ کبھی اپنے محبوب کو دیکھ لینا تو ایسے محسوس ہونا جیسے عید کا چاند نظر آ گیا ہو۔ لیکن اب ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ جب سے جدید ٹیکنالوجی یعنی موبائل فون آیا ہے۔ اس نے معاشرے پر بہت منفی اثرات ڈالے ہیں۔ اگر

Read more

ماں جی

پتھر کے زمانے سے لے کر مہذب معاشرے کی بنت اور تہذیبوں کے ارتقاء سے لے کر ٹیکنالوجی کے سیلاب تک دنیا کی ہیت کیا سے کیا ہو گئی۔ نہیں بدلی تو ماں نہیں بدلی۔ ماں اللہ تعالی کی جانب سے محبت کی ”پریزنٹیشن“ ہے۔ جس کی ایک ایک کاپی ہم سب میں تقسیم کی گئی ہے تاکہ ہم دنیا میں لافانی محبت کے اس سلیبس سے تربیت حاصل کر سکیں۔ خود غرضی اور صلے جیسی ملاوٹ سے پاک، یک

Read more

نفع بخش تجارت

الٰلہ تعالٰی نے انسان کو تمام اشرف المخلوقات پر فضیلت بخشی۔ خصوصی طور پر اسے نعمت کلام سے نوازا۔ اور اسے زبان عطا فرمائی۔ یہ ایسی نعمت ہے جس کا استعمال اچھے اور برے دونوں کاموں کے لیے ہوتا ہے۔ لٰہذا جس شخص نے اس نعمت کا استعمال اچھے کام کے لیے کیا تو اسے دنیا میں سعادت اور جنت میں اونچے مقام تک پہنچا دیتی ہے۔ اور جس نے اس کا استعمال اس کے خلاف کیا تو اسے دنیا

Read more

کشمیر میں روحانیت کے نقیب میر سید علی ہمدانی (یوم وصال 6 ذوالحجہ)

قوموں کی تاریخ میں ایسے بھی فیصلہ کن مراحل آتے ہیں جب اگر سمت سفر کا صحیح تعین نہ کیا جائے تو قوم اپنا مقصد وجود کھو بیٹھتی ہے اور اس کے نقوش تاریخ عالم کے دفتر سے کچھ اس طرح محو ہوتے ہیں کہ انسانیت کے مجموعی اور مشترکہ حافظے سے اس کی یاداشت بالکل مٹ جاتی ہے! یعنی کسی بھی قوم کو اپنی قومی حیات کو جاوداں بنانے کے لئے ایسے معماروں کی ضرورت پڑ جاتی ہے جو

Read more

بنوں شوز، ٹاپوں کی آواز اور ریل کی سیٹی

کچھ منظر یاداشت پر ایسے نقش ہو جاتے ہیں جیسے کل کی بات ہو۔ رمضان کا مہینہ تھا۔ ابا جان (والد صاحب کے بڑے بھائی، تایا ابو) اسکول آئے تھے مجھے لینے۔ پانچویں میں تھا شاید جب پہلی دفعہ بنوں جانا ہوا تھا۔ بنوں ہمارے گاؤں کے بہت قریب ہے لیکن پتہ نہیں کیوں پانچویں تک انتظار رہا۔ عجیب سی سرشاری تھی کہ تایا ابو اسکول مجھے لینے آئے ہیں۔ پرنسپل صاحب نے کلاس ٹیچر کو بلاوا بھیجا اور ان

Read more

پہلی مرتبہ 2017 میں میرا سافٹ ویئر اب ڈیٹ کرنے کی کوشش کی گئی: لیگی رہنما محمد زبیر

مسلم لیگی رہنما محمد زیبر نے انکشاف کیا ہے کہ خواجہ آصف پہلے شخص نہیں، جن کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا، پہلی مرتبہ 2017 میں میرا سافٹ ویئر بھی اب ڈیٹ کرنے کی کوشش کی گئی، جس کے بعد مسلسل 3 سال یہ کوشش جاری رہی، لیکن میں نہیں مانا۔ نجی ٹیلی ویژن پر گفتگو کرتے ہوئے سینئر لیگی رہنما محمد زبیر نے انکشاف کیا کہ خواجہ آصف پہلے شخص نہیں کہ جن کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ ہوا،

Read more

طلاق: تھوک نہیں خوردہ

سب سے پہلے کام کی باتیں :

طلاق یا طلاقیں دے کر بعد میں رجوع کے سلسلے میں پریشان ہونے سے بہتر ہے کہ ایسے اقدام سے پہلے ہی مفتیان عظام اور علمائے کرام سے رجوع فرما لیں۔ کہ مستند ہے ان کا فرمایا ہوا!

اگر کوئی بھی دو میاں بیوی طلاق کے سلسلے میں انتہائی سنجیدہ ہیں اور ہر طرح کے غور فکر اور مصالحت و مشاورت کے بعد بھی طلاق کو ہی اپنی ازدواجی زندگی کی الجھنوں اور تلخیوں کا مداوا سمجھتے ہیں، تو ہم انہیں یہ مشورہ دے رہے ہیں کہ، بس اتنا کریں کے تین طلاقوں کے بجائے ایک طلاق سے کام چلا لیں کہ اس طریقہ سے بھی دونوں نہ صرف ایک دوسرے سے خلاصی حاصل کر لیں گے، بلکہ مقررہ مدت یا شرائط پر اپنی اپنی پسند کی دوسری شادی بھی کر سکیں گے اور اپنے فیصلے کے غلط ہونے کے احساس پر مقررہ وقت میں رجوع بھی کر سکیں گے یا حلالہ جیسی پیچیدگیوں کے بغیر دوبارہ نکاح کی گنجائش بھی رہ جائے گی۔

Read more

زائر حرمین۔ پارٹ الیون۔ فسوں ارض حرم

مسجد قبلتین سے ہوٹل واپسی کا قصد کیا کہ باقی زیارات شام میں کریں گے۔ راستے میں مسجد عنبریہ نظر آئی۔ بے حد پرکشش انداز میں تعمیر کردہ اس مسجد میں نماز متروک ہے کیونکہ اس مسجد کی سمت کعبۃ اللہ کی سمت سے مطابقت نہیں رکھتی۔ مدینہ میں جہاں مسجدوں کی اکثریت سفید رنگ کی ہے، وہاں گہرے سرمئی رنگ کی پروقار سی یہ مسجد ترکوں کی تعمیر کردہ ہے۔ بہت جی چاہا کہ اسے قریب سے دیکھا جائے، اس کے اندر جایا جائے لیکن مقفل ہونے کے اور وقت کی قلت کے باعث اس خیال کو عملی جامہ نہ پہنایا جا سکا۔ یہ مسجد حجاز ریلوے میوزیم کے قریب ہی واقع ہے۔

Read more

”یہ ملک ہمیں بہت قربانیوں کے بعد حاصل کرے گا“

کہتے ہیں کہ قیام پاکستان کے کچھ عرصہ بعد ایک وزیر ایک شہر میں جلسے سے خطاب کرنے آئے ہوئے تھے۔ شرکاء کی کثیر تعداد انتہائی غریب تھی۔ وزیر صاحب نے کہا یہ ملک ہم نے بہت سی قربانیوں کے بعد حاصل کیا ہے۔ بزرگ کہہ گئے ہیں کہ بھوکے کے لئے ”دو جمع دو چار“ نہیں بلکہ چار روٹیاں ہوتی ہیں۔ ایک انتہائی غریب عورت کھڑے ہو کر کہنے لگی ”ہمارے گھر تو ایک بوٹی بھی نہیں آئی، قربانی میں تو غریبوں کا بھی حصہ ہوتا ہے“ ۔ آج ستر سال سے زائد کا عرصہ بیت جانے کے باوجود غریب لوگ اگر اپنے حصے کے ثمرات کا انتظار کر رہے ہیں تو ہمیں سوچنا چاہیے کہ اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

آخری بوند

میں بالکونی میں بیٹھا بارش سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک ایک بوند میرے ساتھ پڑی خالی کرسی پر بیٹھ گئی۔ اس کے آنے کا انداز ڈرا دینے والا تھا۔ میں ایک بار تو چونکا مگر فوری سنبھل گیا۔ اس سے دریافت کیا کہ اس انداز میں آنے کا کیا مقصد ہے ”اس سے پہلے تو جب بھی آئی ہو بڑے رومانوی انداز میں مگر اس دفعہ چونکا دینے والا انداز کیوں اختیار کیا؟“ جواب ملا ”کہ اس

Read more

نرگس اور نوری

کسی زمانے میں نرگس ہزاروں سال اپنی بے نوری پہ روتی تھی اور اب ہزاروں بے نور نرگس کے لئے رو رہے ہیں۔ نوری دور کہیں اپنے گاؤں بیٹھی حیران اور پریشان ہو رہی ہے کہ یہ دنیا کیا سے کیا ہو گئی ہے۔ بڑی مشکلوں کے باوجود چمن میں ”دیدہ ور“ پیدا نہیں ہو رہے بلکہ چمن سے کراچی تک متاثرین مال و زر پیدا ہو رہے ہیں۔ یہ سب دیکھ کر نوری کی آنکھوں کا نور بے سرور

Read more

علما کی حفاظت کا معقول بندوبست ناگزیر

ا کراچی کے علاقے گلستان جوہر کے رہائشی 35 سالہ عاصم لئیق نامی شخص نے 8 جولائی 2021 بروز جمعرات فجر کی نماز کے بعد مفتی تقی عثمانی صاحب سے تنہائی میں ملاقات کی اجازت چاہی، اس شخص نے کہا کہ وہ گھریلو جھگڑوں سے پریشان ہو کر دعا کرانے آیا ہے، مفتی تقی عثمانی صاحب کے آڈیو پیغام کے مطابق ابھی وہ اٹھے ہی تھے اس شخص سے بات کرنے کے لیے، جیسے ہی قریب ہوئے، اتنے میں اس

Read more

آزاد کشمیر کے انتخابات

آوے ہی آوے تے جاوے ہی جاوے کے نعروں سے اس وقت ریاست کشمیر گونج رہی ہے۔ ریاست میں 25 جولائی کو انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ مایوس اور مشکلات کا شکار کشمیریوں کو ان کے قائدین ایک بار پھر بہتر مستقبل کی امید دلا رہے ہیں انتخابی جلسوں میں کی جانے والی تقاریر عصر حاضر کی چرب زبانی کی عمدہ مثالیں ہیں۔ روزگار کی یقین دہانیاں، مہنگائی میں کمی کے وعدے، پانچ سال تک خدمت کرنے کے حلف، اقتدار

Read more

شیطان بھی شرما جائے

وطن عزیز کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ جو اب نہ تو اسلامی رہا اور نہ ہی جمہوریہ۔ جمہوری ملک میں جمہور کی نمائندگی ہونا ضروری ہے، مگر یہاں جمہور کی نہیں بلکہ اشرافیہ کی، یا یوں کہنا چاہیے کہ چند خاندانوں کی اجارہ داری اور حکمرانی ہے۔ جو نسل در نسل سیاست کے میدان کو اپنی موروثی جاگیر سمجھتے ہیں۔ رہی بات اسلامی کی تو نہ یہاں کا قانون شریعت اسلامی کے عین مطابق ہے اور نہ ہی معاشرہ۔

Read more

ملالہ، میں اور وہ

پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر بچوں کے سلیبس میں موجود ایک تصویر وائرل ہوئی جس میں ”ملالہ“ کو قومی ہیرو کے طور پر محمد علی جناح و علامہ محمد اقبال صاحب کے ساتھ دکھایا گیا۔ تصویر دیکھ کر طبیعت عجیب پراگندہ سی ہو گئی، سر شرم سے جھک گیا اور پیشانی تر ہو گئی کہ ابھی صرف چوہتر سال ہی گزرے ہیں اور یہ قوم اپنے محسنوں، جن میں سے ایک کو ہم بابائے قوم اور دوسرے کو مصور پاکستان

Read more

غیرت کے بھنور میں پھنسی افغان قوم

افغان ایک بہادر اور غیرت مند قوم ہے۔ اس قوم نے سکندر مقدونی سے لے کر امریکی طاقت کا غرور خاک میں ملایا۔ افغانستان کی تاریخ کا باب جب بھی کوئی چھیڑتا ہے۔ تو اوپر ذکر کردہ دو لائنوں میں پورے پانچ ہزار سالہ تاریخ سمو دیتے ہیں۔ دراصل یہ تاثر بنایا گیا ہے کہ افغانستان کی تاریخ جنگ و جدل سے بھری پڑی ہے اور یہی وہ ان کی حقیقی تاریخ ہے۔ یہ ایک طرح کی حقیقت بھی ہے

Read more

زبردستی کا تحفہ

دنیا میں بہت سارے کام ایسے ہیں جن کے کرنے سے مختلف فائدے ہوتے ہیں اور ایسے کاموں کی بھی کمی نہیں جو ذہنی سکون کو غارت کرتے ہیں۔ کسی کے دل کو خوش کرنا نیک عمل ہے۔ بعض دفعہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کے تبادلے سے نیکیاں، فائدہ اور قلبی سکون ملتا ہے۔ تحفہ دینا لین دین نہیں ہاں البتہ دیا اور لیا جائے تو انسان کو سکون، راحت اور قرار حاصل ہوتا ہے۔ تحفہ دینا اور لینا ایک عمدہ عمل ہے۔ یہ عمل تعلقات کو بہتر بناتا ہے، رشتوں کو مضبوط کرتا ہے اور یادوں کو دوام بخشتا ہے۔

Read more

لاشعور۔

آپ کے پاس کوئی الارم کوئی موبائل فون کوئی جگانے والا نہ ہو آپ رات کو تہیہ کر کے سو جائیں یا سچے دل سے دعا مانگ کر سو جائیں کہ صبح فلاں وقت پر مثلاً چار بجے یا چھ بجے اٹھ جاؤں گا۔ ضرور اٹھ جاؤں گا۔ ہر صورت اٹھ جاؤں گا۔ اے باری تعالی ’! دیکھ مجھے صبح سویرے بہت اہم میٹنگ پر جانا ہے۔ اے بھگوان! او گاڈ! اے یسوع مسیح صبح پانچ بجے میری فلائٹ ہے۔ لہذا مجھے جگا دینا۔

Read more

پہاڑی لوگوں کا ایک منفرد میلہ

گزشتہ کئی سالوں سے ہر سال شندور کے مقام پر بارہ ہزار فٹ کی بلندی پر ایک روایتی کھیل کھیلا جاتا ہے جس میں لاسپور اور غذر، اور بعد میں چترال اور گلگت سے پولو ٹیمز حصہ لیتے آرہے ہیں۔ اس سطح مرتفع میں ہونے والی کھیل جسے بعد میں ’بادشاہوں کا کھیل اور کھیلوں کا بادشاہ‘ نام دی گئی۔ یہ روایت نہایت قدیم ہے جو بعد میں اس نام سے مشہور ہو گئی ہے۔ اس روایت کی تاریخ اس سے بڑھ کر ہے، یہ قیاس کیا جاتا ہے کہ سب سے پہلے لاسپور اور غذر کے لوگ اپنے اپنے علاقے کے گرمائی سے ہو کر شندور گراؤنڈ میں ایک خاص سیزن میں اپنے پالتو جانور چرانے کے ساتھ ایک تماشا یا کھیل کے طور پر پہاڑی پولو کی بنیاد رکھ دی۔

Read more

قومی و یکساں نصاب اور مادری زبانیں

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے گلگت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طلباء کو یہ ’نوید‘ سنا دی کہ امتحانات ہر صورت ہوں گے۔ گلگت بلتستان میں نیشنل کالج آف آرٹس کا کیمپس کھول دیا جائے گا۔ گلگت بلتستان کے طلباء و طالبات کے لئے 56 کروڑ کی خصوصی گرانٹ کا بھی اعلان کر دیا جو سکالرشپ کے لئے مختص کیے جائیں گے جن سے ملک کے نامور تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کی جاسکے گی۔ 60 کروڑ مالیت کا منصوبہ تکنیکی مہارت کے لئے مختص کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ 600 طلباء کے لئے جدید مضامین کے سکالرشپ کا بھی اعلان کر دیا جن میں آرٹیفیشل اینٹیلیجنس، ڈیٹا سائنس و دیگر شامل ہیں۔

Read more

امریکہ میں در پیش پرائیویسی کے مسائل

امریکی ریاست ٹیکساس کے دارالحکومت آسٹن میں شہریوں کو درپیش پرائیویسی کے مسائل پر ایک سیمینار جاری تھا۔ اس ورکشاپ میں ماہر ین نفسیات اور قانون، مقامی دانشور، شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے آواز اٹھانے والی انجمنوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے نمائندے شامل تھے۔ اس تقریب میں شامل سبھی لوگ باری باری اپنی رائے کا اظہار کر رہے تھے لیکن شہریوں کی پرائیویسی کو لاحق خطرات کے حوالے سے چند شرکاء کی آراء اور تبصرے بڑے دلچسپ تھے جو اس کہانی کا حصہ بنائے گئے ہیں۔ بالخصوص سیمینار میں شامل ایک خاتون جولیا کی کہانی جس نے اپنا ذاتی تجربہ بیان کر کے وہاں موجود سب شرکاء کو چونکا دیا۔

Read more

مغربی ادب افلاطون سے پوسٹ ماڈرن ازم تک (ساتویں قسط)

مغربی ادب۔ رومانوی دور میں نیوکلاسیکل دور کے بعد کی اگلی صدی مغرب میں رومانوی ادب سے تعبیر کی جاتی ہے۔ گو کہ یہ دور اٹھارہویں صدی کے آخر سے انیسویں صدی کے درمیان کا عرصہ ہے مگر انیسویں صدی کی ابتدائی دہائیاں اس دور کا زریں وقت سمجھا جاتا ہے کیونکہ ’پری رومانس ازم‘ کے اس دور میں ہمیں جارج کریب، گولڈ اسمتھ، تھامس گرے اور ولیم کوپر جیسے شہرہ آفاق شاعر برطانوی ادب کی دنیا پر راج کرتے

Read more

مسئلہ بلوچستان، مذاکرات یا مذاق رات

وفاق نے اس بجٹ کے بعد بلوچستان کے لئے 730 ارب کے پیکیجز دیے جن میں 131 mega projects شامل ہیں اس میں بھی کوئی شک نہیں کہ عمران حکومت نے اس ترقیاتی پیکیج سے قبل بلوچستان کے بہت سے میگا پراجیکٹس کو منسوخ بھی کر دیا تھا بلوچستان پر ایسی شفقت سی پیک میں دل چسپی ظاہر کرنا ہے یا بلوچستان کے حوالے سے اس حکومت کا بھی دانہ پانی کے بعد کچھ خواہشات کا اظہار کرنا ہے۔ اپنی

Read more

ڈیلٹا وائرس اور پاکستان

کرونا وائرس فروری 2020 سے پاکستان میں اپنے وار کر رہا ہے مگر اللہ کے فضل سے پاکستان اس سے نمٹنے میں کامیاب رہا اور اس کا سارا کریڈٹ حکومت پاکستان اور عوام کو جاتا ہے جنھوں نے مل کر اس وائرس کو شکست دی۔ پاکستان میں کرونا وائرس کی تین اقسام ابھی تک اپنے پنجے آزما چکی ہیں لیکن اب پاکستان میں ڈیلٹا وائرس کے کچھ کیسز بھی سامنے آئے ہیں جو کہ قابل تشویش ہیں۔ ماہرین کا کہنا

Read more

کرونا کی چوتھی لہر، ایک بار پھر جوتے اور پیاز کا کھیل

وفاقی وزیر جناب اسد عمر کے اس انتباہی بیان نے کہ کرونا کی چوتھی لہر جلد ہی ہمیں اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، ایک بار پھر ہماری سانسوں کو اوپر نیچے کر دیا ہے۔ اس بیان کے بعد کرونا سے نمٹنے کی ہماری حکمت عملی پر بھی ایک بار پھر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ پاکستان خوش قسمتی سے ان ممالک میں شامل ہے جہاں اس وبا سے تباہی کی شرح دنیا کے دوسرے ممالک کی نسبت کم ہے۔ یہ

Read more

افغانستان کا ممکنہ منظر نامہ

آج کل چہار سو افغانستان میں طالبان کی فتوحات کا چرچا ہے۔ ہر طبقہ طالبان کی فتح اور شکست کو اپنے اپنے انداز میں پیش کرنے کی کوششوں میں مصروف نظر آتا ہے۔ مذہبی طبقے کو دیکھا جائے تو وہاں خوشیوں کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں۔ دوسری طرف سیکولر طبقات بے چین اور کسی حد تک خوفزدہ نظر آتے ہیں۔ افغانستان کے تیزی سے تبدیل ہوتے منظر نامے نے سب سے زیادہ سوالات پشتون قوم پرستوں کے مستقبل پر

Read more

کشمیر الیکشن اور تحریک آزادی کشمیر

حسب روایت آزاد جموں و کشمیر عام انتخابات آزادانہ، منصفانہ اور غیر جانبدارانہ انداز میں کروانے کی یقین دھانی کے ساتھ الیکشن کمیشن 25 جولائی کو عام انتخابات کا انعقاد کرنے جا رہا ہے۔ سابقہ عام انتخابات کی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ ان ”آزادانہ“ ، ”منصفانہ“ اور ”غیر جانبدارانہ“ عام انتخابات کا انعقاد ’اسلام آباد میں برسر اقتدار جماعت کے لیے آزاد جموں و کشمیر میں اپنی حکومت کے قیام کے لیے مددگار ثابت ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے

Read more

کرپٹو کرنسی، بینکاری نظام اور حکومتیں

انسان لین دین کے لیے ہمیشہ سے ہی کسی ایسی چیز کی تلاش میں رہا ہے جو بطور آلہ مبادلہ، ذخیرہ قدر، اور قبولیت عامہ کی صلاحیت رکھتی ہو۔ نمک، گھونگے، قیمتی دھاتوں سے کاغذی زر کا سفر انسان نے بڑی تیزی سے طے کیا۔ اور ابھی بھی انسان ایسی چیز کی تلاش میں ہے جو اسے ادائیگیوں میں سہولت دے سکے۔ بینک کارڈز اور ای بنکنگ کی جدت نے ادائیگیوں کو نا صرف آسان کر دیا بلکہ ہفتوں مہینوں

Read more

گوادر میں پانی اور بجلی کا بحران شدید ہو گیا

1958 سے گوادر سلطنت آف عمان کے دور سے ہی پینے کے صاف پانی اور بجلی کے بحران سے گزر رہا ہے۔ پاکستان میں شامل ہونے پر لوگوں کو نئی مملکت سے کافی امیدیں وابستہ تھیں اگرچہ زمانہ قدیم سے گوادر ایک قدرتی اور محفوظ بندرگاہ کے طور پر مشہور تھا۔ افریقہ، خلیج کے ممالک، مشرق وسطی اور ہندوستان سے مال بردار کشتیوں اور بعد میں بحری جہازوں سے گوادر تجارت کا اہم مرکز رہا۔ چھوٹی آبادی کو پینے کا

Read more

پرانی گاڑی نئے سوار

پرانی گاڑی خواہ اپنی ہو یا سرکاری بڑی عجیب چیز کا نام ہے آپ کو بنا فرمائش کے کمال کی دھنیں سناتی ہے، بس اس کو کسی نا کسی طرح سٹارٹ کر لیں یہ کوئی نا کوئی راگ الاپنا شروع کر دے گی، گیئر بدلتے جاؤ راگ بدلتا جائے گا، بعض اوقات تو ہر پرزہ کسی ننھے قوال کا روپ دھار لیتا ہے اور موج مستی میں آ کر اپنی لے میں کچھ بڑبڑاتا نظر آتا ہے پولیس سٹیشن میں

Read more

آزاد کشمیر اور بھان متی کا کنبہ!

مرشد سید طلعت حسین کی تلملاہٹ عروج پر تھی کہ جنہوں نے مقتدرہ اور خان سے ٹکر لینا تھی وہ آزاد کشمیر میں آپس میں گتھم گتھا ہو رہے ہیں۔ چلئے مان لیتے ہیں کہ مرشد سول بالادستی کی جنگ لڑ رہے ہیں مگر ان کے یہ نام نہاد ہراول دستے اور میسرے میمنے پورس کے ہاتھی ثابت ہوئے ہیں۔ ہراول کے کمانڈر مولانا تو عرصہ دراز سے مقتدرہ کے چہیتے ہیں اور باقی دونوں کی جڑوں میں مقتدرہ کا

Read more

مہلک کرونا وائرس اور پردیسیوں کی مشکلات

عالمی سطح پر پھیلی کرونا وائرس نامی مہلک وبائی بیماری نے جہاں اب تک تقریباً 4 ملین کے قریب انسانوں کی جان لی ہے، تو وہیں پوری دنیا سے وہ لوگ جو اپنے آبائی ممالک کو چھوڑ کر روزگار کی غرض سے دوسرے ممالک میں مقیم ہیں، مجموعی طور پر دیکھا جائے تو انہیں کرونا وائرس کی وبا کے دوران سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ آج میں اپنے اس کالم کے ذریعے اسے تفصیلاً بیان

Read more

اولاد کا مستقبل سنوارا یا برباد ہوا!

ہمارے معاشرے میں دہائیوں سے رواج چلتا آ رہا ہے کہ مرد کو جب رشتہ ازدواج میں باندھ دیا جاتا ہے تو اس کو زوجہ محترمہ اور آنے والے نسل کے رزق اور مستقبل کی فکر لاحق ہو جاتی ہے۔ پہلے تو وہ والد کی دولت کا عادی ہوتا ہے لیکن رشتہ ازدواج اسے یہ احساس دلا دیتی ہے کہ اب میں نے بھی اپنے والد محترم کے راستے پر گامزن ہونا ہے۔ جس طرح والد صاحب نے پردیس جانے

Read more

جنرل صاحب، پانچ جولائی اور واشنگ پاؤڈر

بہتیروں کو اس واشنگ پاؤڈر کا اشتہار یاد ہو گا جس میں ہمیں باور کروایا جاتا تھا کہ داغ تو اچھے ہوتے ہیں، جنہیں یہ اشتہار یاد نہیں وہ اپنی دماغی صلاحیت تیز کرنے کے لیے حکیم جاہل جان لیوا کا گاؤزبان چار ہفتوں تک استعمال کریں، اگر اللہ نے چاہا تو کچھ افاقہ محسوس نہیں ہو گا، خیر بات ہو رہی تھی داغوں کی، لباس کو لگنے والا داغ تو اچھا ہو سکتا ہے مگر تاریخ کی پیشانی پر

Read more

کراچی کا زوال: کیسی آباد تھی دنیا تیری

1966 میں اس وقت کے مشرقی پاکستان کے شہر چٹاگانگ میں ایک مشاعرہ گورنر عبدالمنعم خان نے منعقد کروایا۔ جس کا واحد مقصد پاکستان کے خلاف بنتی فضا کی شدت کو کم کرنا تھا۔ کراچی کر نمائندگی کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر شہرت بخاری نے کی۔ انہوں نے اس مشاہرے میں جو نظم پڑھی اس کے چند اشعار ملاحظہ فرمائیں : راکھ بھی پائے نہ کوئی اپنی اب کہ وہ آگ لگادی ہم نے آس کے بجھتے ہوئے دیے کو کتنے

Read more

نہ روزگار، نہ کاروبار، یہاں سب ہیں غدار

شورش زدہ بلوچستان کے وسائل زیادہ اور آبادی کم ہونے کا فائدہ شروع دن سے بالا دست قوت اٹھا رہی ہے۔ جب بھی بلوچستان کے لوگوں نے حق و حقوق کی بات کی انہیں غدار تو ٹھہراتے ہیں لیکن ان کے درد و الم کا مداوا نہیں کیا جاتا۔ کیونکہ ریاست کا اٹل فیصلہ ہے کہ یہاں ہر کام طاقت اور قوت سے سرانجام دی جائے اور یہاں کے لوگوں کو طاقت کے زور پر زیر کر کے حکمرانی کی

Read more

بلوچستان کے لیے پاکستان کے لیے روٹھوں کو منانا ہی ہوگا

بلوچستان میں ناراض لوگوں سے بھی بات کرنے کا سوچ رہا ہوں وزیر اعظم عمران خان گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے گوادر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گوادر فری زون کا افتتاح کیا اور اس کے فیز ٹو کا سنگ بنیاد رکھا اور مختلف اجلاسوں کی صدارت بھی کی۔ وزیراعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کہا جو بھی پاکستان کا سوچے گا وہ بلوچستان کا ضرور سوچے گا، ۔ وزیراعظم نے کہا اس

Read more

جمہوری گراوٹ

مسئلہ یہ نہیں کہ اپوزیشن نے نہ بلانے کی شرط رکھی تھی یا یہ کہ وہ خود نہیں انا چاہتا تھا۔ المیہ بلکہ یہ ہے کہ پارلیمنٹ کا وقار مجروح ہوا۔ ایگزیکٹو کے سربراہ کا آئینی، اخلاقی، سیاسی حق کی پامالی اس کی بے حسی، اور بے اختیاری ہمارے نقلی اور دکھاوٹی نظام کے ماتھے پر بڑے اچھوتے نشان چھوڑ گیا۔ اپوزیشن کی پارلیمنٹ کے سربراہ سے مخمصہ ہو یا محترم خان صاحب کا پرانا معاندانہ، ضدی رویہ۔ یا کوئی

Read more

گمنام خیالات

اسلام گل نے دیہاتی علاقے کے ایک مسلم گھرانے میں آنکھ کھلی۔ وہ بھی دوسرے بچوں کی طرح بچپن کے دن کھیلنے کھودنے میں گزارنے لگا۔ اب وہ پانچ سال کا ہو چکا تھا۔ گھر والوں نے اس کا داخلہ سکول میں لیا۔ فارغ وقت میں وہ مدرسے جا کر قاری صاحب سے قرآن کریم کی تلاوت سنتا اور سیکھتا تھا۔ اب وہ روزانہ طور پر قاری صاحب کی مختلف مسائل پر نقطہ نظر بھی سنتا تھا۔ وقت کے ساتھ

Read more

انٹرویو میں کامیابی حاصل کرنے کے طریقے

انٹرویو کو آپ زبانی امتحان بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس پر بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ اس امتحان میں کیسے کامیابی حاصل کی جا سکتی ہے؟ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ انٹرویو آپ کے علم کا امتحان نہیں بلکہ اس میں آپ کے اعتماد اور بولنے کی صلاحیت کو پرکھا اور جانچا جاتا ہے۔ لیکن ہمارے خیال میں اعتماد کا تعلق آپ کے علم سے ہے، اس لیے آپ علم کو اس امتحان سے نکال نہیں سکتے کیونکہ دیکھنے

Read more

یادوں کے دریچے۔ محمد یسین میر، میرا دوست میرا بھائی۔

پچھلے سال دو جنوری کی رات انتہائی لمبی اور سرد تھی۔ بمشکل ایک بجے مجھے نیند آئی۔ گہری نیند کا ابھی ایک گھنٹہ ہی ہوا ہو گا کہ موبائل کی گھنٹی بجی۔ میں ہڑبڑا کر اٹھ گیا۔ لاہور سے بچپن کے دوست وسیم کا فون تھا۔ او بھائی! کیا مصیبت آ گئی جو اس وقت جگا دیا۔ میں نے پوچھا۔ خلاف معمول اس کا لہجہ سنجیدہ تھا۔ یار! یسین کا انتقال ہو گیا ہے۔ کیا کہہ رہے ہو بھائی، ابھی

Read more

مولانا ڈاکٹر عبد الرزاق اسکندرؒ، ایک عہد جو تمام ہوا۔

یہ 30 جون 2021 کا دن تھا، آج سورج آب و تاب سے طلوع ہوا، نہ معلوم کتنے لوگ اپنے اعزا و اقارب سے جدا ہوئے، نہ معلوم کتنی زندگیاں اختتام کو پہنچیں، بالکل اسی طرح معلوم نہ تھا کہ عالم اسلام کی ایک عظیم ہستی ابدی حقیقت کی طرف رخت سفر باندھے ہوئے ہے، آج ان کا اس دنیا فانی میں آخری دن تھا، خبر پہنچی تو عقیدت مند ہجوم در ہجوم کھینچے چلے آرہے تھے، آج ایک عہد

Read more

انتہا پسندی کے خاتمے اور مذہبی ہم آہنگی کے لیے جنوبی پنجاب کے راہنماؤں کا اسلام آباد کا دورہ

یوتھ ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کا قیام 2010 ء میں عمل میں لایا گیا جس کے بنیادی مقاصد میں یوتھ ڈویلپمنٹ، انتہاپسندی اور شدت پسندی کا سدباب، فروغ امن و مذہبی ہم آہنگی اور شہری تعلیم و جمہوری اقدار کا پرچار شامل ہیں۔ گزشتہ ایک دہائی میں یوتھ ڈویلپمنٹ فاونڈیشن نے پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے اٹھائیس سے زائد اضلاع میں مذہبی ہم آہنگی، فروغ امن و جمہوریت اور شدت پسندی کے تدارک کے لیے درجنوں سیمینارز، ورکشاپس، معلوماتی دورے اور سرگرمیوں

Read more

تبدیلی کیسے آئے گی؟

میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ ڈائجسٹ میں ایک سے موضوع کیوں چھپتے ہیں کچھ تو مختلف ہو بس نمرہ احمد کا جنت کے پتے ہٹ کر تھا ورنہ وہی گھسے پیٹے موضوعات۔ نتاشا نے اونچی آواز میں خودکلامی کرتے ہوئے کہا۔ موضوعات ہمیشہ ایک سے ہوتے ہیں مگر منگوانا اور پڑھنا ہر مہینہ ہوتا ہے۔ مدثر نے بہن کی خودکلامی کا جواب دیا۔ یہ تم دونوں کس بات پر بحث کر رہے ہو۔ فضہ جو نتاشا سے بڑی تھی

Read more