مستقبل کے معمار۔ خطرات سے دوچار

کرونا وبا کی تباہ کاریاں ہر شعبے میں بے مثال ہیں۔ جو لوگ اس کی زد میں آ کے جان گنوا بیٹھے ان کی تعداد ہزاروں میں ہے جو دوبارہ صحتمند ہوئے اور کلمہ شکر پڑھا ان کی بھی کثیر تعداد ہے۔ مگر یہ حقیت اپنی جگہ موجود ہے کہ اس کے اثرات نے تمام شعبہ ہائے زندگی کو متاثر کیا۔ اس کالم میں تعلیمی پہلو پر بات کی جائے گی دیکھنا یہ مقصود ہے کہ وقتی نقصان کتنا ہے؟

Read more

بلی کے ساتھ ریپ اور ہماری اخلاقی حیثیت

کل ایک روح فرسا خبر سننے کو ملی جس کو سنتے ہی میں کانپ اٹھا، ویسے تو ہر روز ہی کچھ ایسے واقعات سامنے آتے ہیں کہ اپنے انسان ہونے پہ شرمندگی ہوتی ہے لیکن یہ معاملہ کچھ مختلف نوعیت کا تھا۔ خبر کچھ یوں تھی کہ لاہور میں چند لڑکوں نے مل کر محض چند ہفتوں کے بلی کے بچے کو پانچ دن تک جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جس سے ہسپتال لے جانے کے باوجود اس کی جان

Read more

کراچی میں ایک اور سمندر

بارش اور سندھ کی حالت۔ سندھ حکومت کے وزراء کیک کاٹنے میں مصروف اور غریب عوام گھروں سے پانی نکالنے میں مصروف اتوار اور پیر کو ہونے والی بارش نے سندھ بالخصوص روشنیوں کے شہر کراچی میں سندھ حکومت کی کاکردگی واضح کردی اور اگر یہ وزرا ءاسی پانی میں ڈوب کے مرنا چا ہیں تو شاید پھر بھی نہ ڈوبوب پائیں کیو نکہ صاحب، پہلے کون سا ضمیر جاگے ہیں جواب جاگیں گے یہ ضمیر تو صرف کیک کاٹنے

Read more

اللہ کی رضا

اختلاف اور مخالفت میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اختلاف اخلاص کی نشانی ہے، جبکہ مخالفت دشمنی کا پہلا زینہ ہے۔ اگر کوئی اختلاف کا اظہار نہیں کر رہا، تو کم سے کم وہ اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق بہترین مشورہ دینے کے بجائے خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے۔ یعنی اس کا ذہن، اس کا فکر اسے بتا رہا ہے کہ کچھ غلط ہو رہا ہے، مگر وہ اس قدر مخلص نہیں کہ ناراضی کا رسک لے کر اپنے وجدان

Read more

تعلیم سب کے لیے

انسان کی عظمت کو ترازو میں نہ تولو انسان تو ہر دور میں نایاب رہا ہے یہ ایک ایسا سبق ہے جو ہم سب کو ہمارے بچپن میں پڑھایا جاتا ہے۔ لیکن ہوش سنبھالا تو اندازہ ہوا کہ صرف الفاظ یاد کر لینے سے خیالات عمل کا حصہ نہیں بنتے۔ ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں انسان رنگ، نسل، زبان، اعتقاد، معاشی و معاشرتی مقام جیسے عوامل کی بنیاد پر منقسم ہیں۔ ایسا ہی ایک تصور ”خصوصی افراد“

Read more

اسلام کا فلسفۂ حج، مقاصد، حکمتیں اور تقاضے

ارکان اسلام کا پانچواں رکن حج ہے جو ہر صاحب استطاعت پر زندگی میں ایک مرتبہ فرض ہے۔ حج عالم اسلام کا عظیم، پر وقار اور روح پرور اجتماع ہے۔ حج قرب الہی کا بہترین ذریعہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث مبارکہ میں حج کے کثیر فضائل وارد ہیں۔ حج کرنے والے کا حج اگر قبول ہو جائے تو اس کی جزا جنت ہے۔ چنانچہ ارشاد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے : حج مبرور کا

Read more

سنت ابراہیمی اور لطیفے

میرے بیٹے کو کافی دن سے ہلکا ہلکا بخار تھا چھوٹے موٹے گھریلو ٹوٹکوں سے جب افاقہ نہ ہوا تو میں نے اس کا مکمل چیک اپ کروانے کا ارادہ کیا اور اپنے بیٹے کو شہر کے بڑے ڈاکٹر کے پاس لے گیا۔ ڈاکٹر نے اس کا بخار اور علامات دیکھ کر کچھ ٹیسٹ تجویز کردیے۔ باتوں باتوں میں ڈاکٹر نے ملیریا اور ٹائیفائڈ کی طرف اشارہ بھی کیا۔ مجھے کافی پریشانی لاحق ہوئی نو سال کا میرا بیٹا ہلکے

Read more

پیادہ وزیر بن گیا

شطرنج کا کھیل اس وقت اور بھی دل چسپ ہو جاتا ہے، جب پیادہ آہستہ آہستہ چال چلتے چلتے وزیر بن جاتا ہے۔ پیادے کو وزیر بنانے کے پیچھے خاصی لمبی پلاننگ اور قربانیاں دی جاتی ہیں تاکہ مخالف چال کو بھانپ نہ سکے اور وہ بچ بچا کہ اس مقام تک پہنچ جاوے۔ مخالف کا دھیان بٹا کر پیادے کو آہستہ آہستہ وزیر کی کرسی پر بٹھانا خاصا مشق طلب ہنر ہے۔ شطرنج کے کھیل کی یہ خوبی ہے

Read more

بار روم کا ہائیڈ پارک

آج کاظمی صاحب بڑے انہماک سے اپنے موبائل پر کوئی وِڈیو دیکھ اور سن رہے تھے، کانوں میں ہینڈ فری اور ہاتھوں میں اپنا موبائل پکڑے ہوئے ایک پاؤں دوسرے پاؤں پر ڈال کر صوفے کو ٹیک لگا کر بیٹھے ہوئے تھے، ساتھ ساتھ مکسر چائے کا دور بھی چل رہا تھا اور دیگر ساتھی ایک دوسرے کے ساتھ غیر رسمی گفتگو میں مشغول تھے، کوئی اخبار پر اپنا سر جگائے ہوئے تھا، کوئی دیوار پر لگی اسکرین کو تک

Read more

پی ٹی وی کے ”100“ مسائل

جب ہم نے پی ٹی وی جوائن کیا تو کچھ ہی عرصے کے بعد یہ ادارہ ہمارے لئے ایک رومانس بن گیا بطور پروڈیوسر جب بھی ہم کوئی پروگرام کرتے تو آئیڈیا کنسٹرکشن سے لے کر فائنل پروڈکشن تک ہمیں ہر شعبے کے تجربہ کار لوگوں سے کنسٹرکٹو ڈبیٹ کرنا پڑتی، کبھی ہم اپنی منواتے تو کبھی ہمیں ان کی ماننا پڑتی۔ کبھی کبھار یہ پروسس بڑا تکلیف دہ ہوتا لیکن اکثر اوقات ہمارے لئے لرننگ کا باعث بنتا، یہی

Read more

مفاہمت کا بادشاہ آصف علی زرداری: ایک قومی سرمایہ

وطن عزیز میں بہت سے سیاسی قد آور شخصیات گزری ہیں، جنہوں نے سیاست کے میدان میں اپنا نام بنایا۔ ان میں سے دو اہم شخصیات شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو دونوں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے لیکن ایک شخصیت ایسی بھی ہے جو نہ صرف سیاسی بلکہ سماجی، اخلاقی، اصول پسندی، بہادری خواہ ہر محاذ پر فاتح رہا ہے اور یہ کوئی اور نہیں بلکہ قابل محترم جناب صدر آصف علی زرداری ہیں

Read more

عہدِ وبا، ہم کہاں تھے اور کہاں ہیں

چین میں کرونا وائرس نے دسمبر 2019ء میں پہلا حملہ کیا۔ چین میں اپنا پنجہ گاڑنے کے بعد دوسرے ممالک تک پھیلتا چلا گیا اور براستہ ایران پاکستان پہنچ گیا۔ ملک میں خوف ہراس کی کیفیت پھیل گئی، کیوں کہ جو بیماری دنیا کے طاقتور ممالک قابو نہیں کر سکے، تو پاکستان کیسے مقابلہ کرتا۔ حکومت نے احتیاطی تدابیر اختیار کیں۔ اس لیے تمام جامعات، اسکول، بازار حتیٰ کہ مسجدوں کو بند کر دیا گیا۔ لوگ گھروں تک محدود ہوگئے،

Read more

آخر خلائی مشن کی دوڑ کیوں لگی ہوئی ہے؟

واشنگٹن، نئی دہلی، ابوظہبی اور پھر بیجنگ میں بیٹھے سائنسدانوں کو، ان دنوں زمین سے زیادہ آسمان کی فکر دامن گیر ہے۔ 22 جولائی 2019ء کو ہندوستان نے چندریان 2 کو چاند کے سفر پر کامیابی کے ساتھ روانہ کیا تھا۔ 15 کروڑ ڈالر کے اخراجات والا یہ پہلا مشن تھا جو آج بھی اپنا کام کر رہا ہے۔ متحدہ عرب امارات نے مریخ پر جانے والا خلائی مشن ’ہوپ ”یا“ الامل ”14 جولائی کو روانہ کیا، جو آیندہ سات

Read more

ہم دوسروں کو اچھے کیوں لگتے ہیں؟

ہمیں اس بات کا علم ہونا کہ ہم دوسروں کو اچھے کیوں لگتے ہیں، خود شناسی کے حوالے سے بہت اعلی بات ہے۔ مگر مسلا یہ ہے کہ ہم اس بارے میں غور نہیں کرتے ہیں۔ جہاں پر اپنے بارے میں یہ جاننا کہ ہم میں کیا صلاحیتیں ہیں اور کیا بری عادات ہیں، کے ساتھ ساتھ یہ مشاہدہ کرنا بھی بہت ضروری ہے لوگ کس وجہ سے ہم کو پسند کرتے ہیں۔ اکثر یہ ہوتا ہے کہ ہمیں اپنی

Read more

عید قرباں :عزت مجبور کو قربان تو نہ کیجیے!

عید نام ہے خوشی کا عید قربانی ہر سال آتی اور گزر جاتی رہے گی جس کو خدا نے تو فیق دی ہے وہ قربانیاں کرے گا اور اس کے عزیز و اقارب، قریبی دوست احباب بھی خوشیاں منائیں گے گلے ملیں گے حتیٰ کہ گلے شکوؤں کے باوجود مسرتوں کا اظہار کریں گے۔ چونکہ مہنگائی کا اژ دھا پسے ہوئے طبقات کے لوگوں کو براہ راست نہیں نگل رہا بلکہ دھیرے دھیرے غرباء کو خود کشیوں اور خود سوزیوں

Read more

ساقی نے کچھ ملا نہ دیا ہو شراب میں

پرانے وقتوں کی بات ہے ایک ایسا مجرم جس کی گردن اڑائے جانے کا حکم صادر ہو چکا تھا۔ جلاد ہاتھ میں تلوار لئے کھڑا تھا اور ہاتھ پاؤں بندھا مجرم میدان میں موجود تھا۔ قاضی نے روایت کے مطابق مجرم سے پوچھا کہ اس کی کوئی ایسی خواہش جس کو پورا کیا جاسکے بیان کرے۔ مجرم نے کہا کہ وہ مرنے سے قبل خوب پیٹ بھر کر پانی پینا چاہتا ہے۔ عدالت اس عجیب و غریب خواہش پر حیران

Read more

اپوزیشن کی اے پی سی اور مولانا صاحب کی فیملی کے خلاف نیب ریفرنس

25 جولائی 2018 کے انتخابات کے نتیجے میں ملکی نظم و نسق جس طبقے کے سپرد ہوا، آج پورے دوسال اور چند دنوں بعد ثابت ہوا کہ یہ طبقہ سرے سے اس بڑی اور اہم ذمہ داری کے لائق ہی نہیں تھا۔ معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ خارجہ پالیسی کے مرکزی محور کشمیر پر سوالیہ نشان ہے۔ قانون ساز ادارے پارلیمنٹ میں کوئی قانون سازی نہیں ہورہی، صدارتی آرڈیننس سے کام چلایا جا رہا ہے۔ میگاکرپشن کیسز سامنے آرہے ہیں،

Read more

اندھا جگنو

میں ایک ایسے شہر کی باسی ہوں، جس کے درو دیوار اندھیرے میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ یہاں وقت گزارے نہیں گزرتا، کوئی کسی کی نہیں سنتا، بات ہو بھی تو کیسے ہونٹ سلے ہوئے ہیں۔ یہاں رہنے والے باہر کی دنیا جیسے نہیں ہیں، ہاں نظر ویسے ہی آتے ہیں لیکن ان کے دلوں پر صبح شام ایسے کوڑے برسائے جاتے ہیں کہ وہ سخت جان بن چکے ہیں، کبھی کبھی تو یوں لگتا ہے کہ دل کی جگہ پتھر

Read more

5 اگست: کشمیر میں لاک ڈاؤن کا ایک برس

” اور اس فتنے سے ڈرو جو خصوصیت کے ساتھ انھی لوگوں پر واقع نہ ہو گا جو تم میں گنہگار ہیں، اور جان رکھو کہ اللہ سخت عذاب دینے والا ہے۔“ سورہ انفال کی یہ آیت پڑھی تو میں ٹھہر سی گئی۔ دوبارہ پڑھی، سہ بار پڑھی۔ اور اس آیت کو موجودہ حالات کے تناظر میں دیکھنے لگی۔ 5اگست 2020 ء کو کشمیر میں لاک ڈاؤن کو ایک سال مکمل ہو جائے گا۔ ایک سال۔ ۔ ۔ یعنی 365 دن۔

Read more

ٹھرکی بابا کی باتیں

کوئی کالی قمیض ہوندی دل نہیں رج سکدا ٹھرک انج دی چیز ہوندی یہ ماہیے کے الفاظ ہر طرف گونج رہے تھے۔ جب ہم ٹھرکی بابا کے آستانے پر پہنچے۔ کیونکہ ایک معتبر دوست کے حوالے سے ملاقات کا وقت متعین تھا، اس لیے ملاقات اور گفتگو میں دشواری پیش نہ آئی۔ ہمارا پہلا ہی سوال تھا، آپ کو ٹھرکی بابا کیوں کہا جاتا ہے؟ اور پھر علم کے وہ روشن نقطے انھوں نے ہمیں بتائیے جو ہم آج آپ

Read more

ہم تو اس جینے کے ہاتھوں مر چلے

کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ میڈیکل سائنس میں ترقی کے باوجود پاکستان میں اوسط عمر روز بروز کم کیوں ہوتی جا رہی ہے؟ یا کرپشن اس ملک کے عوام کا ایشو کیوں نہیں ہے؟ جب ریڑھی پر چھولے لگانے والا ایک عام پاکستانی املی آلو بخارے کی جگہ ٹاٹری استعمال کرتا ہے، چھوٹا چنا سوڈے سے پھلا کر موٹا کر دیتا ہے، شربت والا چائنہ کے فلیور لے کر پھلوں کا جوس بیچتا ہے اور چینی کی جگہ

Read more

ہیپاٹائٹس کے گمشدہ مریض

کائنات کی تخلیق سے جاری لمحے تک تغیر نے انسانی زندگی پہ گہرے نقوش چھوڑے ہیں۔ آفات، مسائل، مشکلات، امراض، وباء، بھوک، غربت اور دیگر ہزاروں مسائل کا سامنا بنی نوع انسان کو رہا ہے اور رہے گا۔ لیکن حضرت انسان کی ایک خوبی یہ ہے کہ وہ ہر مشکل میں سے کامیابی کا راستہ نکال لیتا ہے۔ ہر پریشانی میں سے ایک نئی روشنی سامنے لانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اللہ نے اس کو مخلوقات میں اشرف ہونے کا

Read more

ہمارا پردیسی درخت

کسی دور میں ہمارے گاؤں میں ایک فقرہ زبان زد خاص و عام تھا، ”چلو یار ونڑ پر چلیں“ ۔ گاؤں سے باہر سکول کے ساتھ ایک ونڑ کا درخت تھا (یہ ایک باریک پتوں کے ساتھ موٹے تنوں والا اور زمیں کے رخ پر پھیلا ہوا درخت ہوتا ہے، باقی علاقوں میں اسے پتا نہیں کیا کہتے ہیں لیکن ہم اس کو ونڑ کہتے ہیں ہاں البتہ نسیم حجازی کا ناول ”پردیسی درخت“ پڑھنے کے بعد میں نے بھی

Read more

معمار وطن

”آپ ملک و ملت کی تعمیر و ترقی کے لئے ہمیشہ کوشاں رہیں۔“ ”ملک و ملت کی تعمیر و ترقی“ ، یہ الفاظ سننے کے بعد عموماً ٹی۔ وی کی سکرین پر چند ایسے محنت کش دکھائے جاتے ہیں جو دھوپ میں کھڑے ہو کر کسی سڑک کی کھدائی یا کسی عمارت یا پل کی تعمیر میں سرگرم عمل دکھائی دیتے ہیں۔ ان میں ایک کے پاس کاغذ ہوتے ہیں۔ شاید، یہ کاغذ اس زمین کے ہوتے ہیں جو ان

Read more

دتو مڈل کلاسیا

دتو ایک مڈل کلاس گھرانے میں جوان ہوا اور اس نے اپنا کاروبار کیا۔ دتو اب تیس سال کا ہوچکا تھا اور اس کی ساری زندگی مڈل کلاس مثائل کے ساتھ لڑنے میں گزر رہی تھی۔ مگر اب اس کی زندگی میں معاملات کچھ ٹھیک نہیں تھے۔ معاشی طور پر اس کو کورونا کے باعث کاروبار میں بہت نقصان ہوا تھا۔ دل اور دماغ دونوں مل کر بھی کچھ کر نہیں پا رہے تھے لگنے لگا تھا کہ اب شاید

Read more

متحدہ عرب امارات کا مارس مشن

زمین کے باہر زندگی کی تلاش سے لے کر، دوسرے سیاروں تک انسانی تہذیب کے پھیلاؤ تک مریخ ایک لمبے عرصے سے انسانی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ اس وجہ سے مریخ پر اب تک کئی مشنز بھیجے جا چکے ہیں۔ جنہوں نے ہمیں مریخ کے متعلق بہت کچھ بتایا۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات مریخ پر مشن بھیجنے والا دنیا کا پہلا مسلم ملک بن گیا ہے۔ 20 جولائی 2020 کو جاپان کے ایک چھوٹے سے جزیرے سے

Read more

اپنی قربانی کو آسان بنائیں

دس فیصد رعایت فلاں بینک کے ساتھ، پندرہ فیصد رعایت فلاں میٹ کے ساتھ۔ بہت دنوں سے بڑے تواتر سے یہ اور اسی طرح کے اور پیغامات موبائل فون پر موصول ہو رہے ہیں۔ ان کو پڑھ کر خاموش رہا جا سکتا ہے، مگر دل میں کہیں کچھ کھٹکتا ہے۔ قربانی، رعایت، قربانی کرنے والے کاروباری۔ ستائیس ہزار کا بکرا، تیرہ ہزار کا بڑے جانور میں حصہ۔ گھر بیٹھے تیار گوشت حاصل کریں وزن چودہ کلو گرام۔ کچھ تو گڑ

Read more

لڑکا اور لڑکی: ہمارے معاشرے کے دہرے معیارات

آج مجھے معلوم ہوا کہ ہم اور ہمارا معاشرہ کتنے دوہرے معیار کے مالک ہیں جس کی ایک مثال تو میں اپنے حوالے سے دے سکتی ہوں کہ میں میٹرک کے بعد انٹر میں بائیولوجی کی جگہ ریاضی کا مضمون رکھنا چاہتی تھی لیکن حالات کے پیش نظر مجھے انٹر کے امتحانات بائیولوجی کے ساتھ دینے پڑے اور اس میں کوئی شک نہیں کے اپنی محنت کے بل پر ناچاہتے ہوئے بھی بہت اچھا رزلٹ دیا اور اب سبکی امیدیں

Read more

جنوبی پنجاب سائنس و ٹیکنالوجی سے محروم کیوں؟

جنوبی پنجاب صوبہ پنجاب کاپسماندہ علاقہ ہے جو ہمیشہ سے محرومیوں کا شکار رہا ہے۔ ماضی کی حکومتوں میں اس خطے میں ترقی نہ ہو سکی۔ خطے کے ترقیاتی منصوبوں پر کوئی توجہ نہ دی گئی اور موجودہ دور میں بھی کچھ ایسا ہی نظرآتا ہے۔ خاص طور پر تعلیمی اصلاحات نافذ کرنے کے عمل کو خاطر میں نہ لایا گیا۔ پنجاب میں تعلیمی پالیسیاں بنائی جاتی رہی ہیں اور ان پالیسیوں کو اپر پنجاب اور وسطی پنجاب میں تو

Read more

بلی کو کہاں چھپائیں ہم

جب ہر کوئی مبلغ بن جائے۔ سیاست کرنے لگے۔ صحافت کرنے لگے۔ لکھنے لگے۔ ہر شخص عالم بھی ہو، ڈاکٹر بھی ہو۔ ہر مسئلہ پر رائے زنی کرنا اپنا حق سمجھنے لگے تو سمجھیں کہ سماج ٹوٹ کر بکھر چکا ہے۔ ریاست محض اقتدار کی باندھی بن چکی ہے اور آئین وقانون چند ہاتھوں میں یرغمال ہے۔ ایسی صورتحال کیوں کر پیدا ہوتی ہے؟ جب قیادت کافقدان ہوتا ہے۔ ریاست کا بیانیہ دم توڑجاتا ہے۔ سیاسی جماعتیں محض گروہ کی

Read more

گلگت بلتستان الیکشن اور سیاسی ہجرت کا رحجان

کسی ایک آئیڈیالوجی کو تھامے رکھنا اور اسی کے اندر رہ کر سیاسی جدوجہد کرنے کی پاکستان میں تاریخ کچھ شاندار نہی۔ گو کہ اس ملک کا قیام ایک سیاسی جد وجہد کا نتیجہ تھا مگر بانی پاکستان کی رحلت کے بعد عنان اقتدار زیادہ تر طالع آزماؤں کے ہاتھ رہا اور انھوں نے سیاست کی پنیری میں اپنی پسند اور مرضی کے سیاست دان اگائے۔ اس طرح ایک دور ادوار کو چھوڑ کر پاکستان کی مجموعی سیاسی صورتحال ایک

Read more

میرا کراچی ڈوب رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے جس کی آبادی ڈھائی کروڑ سے زائد ہے۔ غالباً دس سال قبل ایک بار میں والد صاحب کے ساتھ صوبہ سندھ کے موضوع پر بات کر رہا تھا تو والد صاحب کراچی کی صورتحال کا تذکرہ کرتے ہوئے آبدیدہ ہو گئے۔ میں نے وجہ پوچھی تو بتانے لگے کہ بیٹا ایک وقت تھا کہ کراچی پاکستان کا ”دوبئی“ ہوا کرتا تھا۔ ہمارے صوبہ پنجاب سمیت پورے پاکستان سے ان پڑھ اور پڑھے

Read more

لڑاکا مرغا آٹھ ماہ سے پولیس کی حراست میں

کبھی کبھی ایسے عجیب اوردلچسپ واقعات رونما ہو جاتے ہیں کہ انسان سوچ میں پڑ جاتا ہے کہ کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے؟ کچھ ایسا ہی حیران کردینے والاعجیب اور دلچسپ واقعہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے سید پورمیں آج سے آتھ ماہ قبل پیش آیا جہاں کچھ جواری جواء لگا کرمرغوں کی لڑائی کروارہے تھے، دیگر تماشائی بھی خونی کھیل کا مزے سے نظارہ لے رہے تھے۔ دو تگڑے، پھرتیلے اور جنگجو قسم کے لڑاکامرغے خون میں

Read more

عید قرباں۔ عشق الٰہی کا عظیم مظہر

عید قرباں اسلام کا دوسرا عظیم تہوار ہے جو اپنی اہمیت، فضیلت، معنویت، اور روحا نیت کے حوالے سے منفرد شنا خت اور خصوصیات کا حامل ہے، سیدنا ابراہیم علیہ السلام کا عمل ایک طرف قرب خداوندی رضائے الہی اور پروردگار عالم کی خوشنودی کا با عث ہے تودوسری طرف ہر قدم پر سرفروشی، قربا نی، جاں نثاری اور صبر وشکر سے لبریز ہونے کے پیغام سے سرشار ہے، قربانی ایک ایسا عمل ہے جو امت مسلمہ کی طرح سابقہ

Read more

ہڑپہ کی گلیوں میں گزرا اک دن

میں زندان تاریخ میں مقید ہوں۔ تاریخ سے مجھے لگاؤ ہے یہ مجھے بھا گئی ہے۔ لیکن تاریخ تو مبہم ہوتی ہے۔ تاریخ تو لکھوائی جاتی ہے۔ جیسے مشہور مقولہ ہے، ”تاریخ فاتح لکھتے ہیں۔“ جبکہ دوسری جانب ہم تو آج تک یہ واضح نہیں کرسکے، ہماری تاریخ کا نقطہ آغاز قیام پاکستان سے ہے، یا محمد بن قاسم کی سندھ آمد سے، کیا چندر گپت موریہ، اشوک اعظم ہمارا تاریخ کا حصہ ہیں کہ نہیں؟ مسلسل، قدم قدم پر

Read more

طاہر ایوب: معذورافراد کے حقوق کے علم بردار

ہری پور کے سماجی کارکن طاہر ایوب خود معذور ہیں لیکن معذور افراد کی خدمت کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہیں۔ طاہر ایوب کوٹ نجیب اللہ ہری پور کے رہائشی ہیں۔ دونوں ٹانگوں سے معذور ہیں، ہمت نہیں ہاری، زندگی جہد مسلسل کی طرع کاٹ رہے ہیں۔ معاشرہ پر بوجھ بننے کی بجائے محنت مزدوری اور اب سرکاری نوکری کرکے باعزت روزی کمارہے ہیں۔ سماجی کارکن کی حیثیت سے معذور افراد کاسہارا بنے ہوئے ہیں۔ ابھی تک سینکڑوں معذور افراد میں وہیل

Read more

چوہدراہٹ کس کی

ہم ایک سرکاری سکول سے فارغ التحصیل ہیں، اس زمانے میں سرکاری سکولوں کی روایت تھی کہ وہ نویں اور دسویں جماعت کے قابل طالب علموں کی ایک علیحدہ کلاس بنا کر تعلیم دیتے تھے۔ ہمارے ساتھ بھی قسمت نے یہ کھیل کھیلا اور ہم بھی اس کلاس کا حصہ بن گئے، حالانکہ وضع قطع سے ہم ویسے نظر نہیں آتے تھے۔ ایک دن جب ہمارے استاد تشریف نا لائے تو ہماری ساری جماعت جو اس زمانے میں سکول کے

Read more

ستائشی جملوں کے طلبگار لوگ

کتنا مشکل کام ہے اپنے منہ سے اپنی تعریف کرنا۔ اس کام کو ناپسندیدہ سمجھتے ہوئے ہی ایسے جملے کہے جاتے ہیں ”اپنے منہ میاں مٹھو“ ”انجمن ستائیش باہمی“ مگر کچھ لوگوں کے لئے تو یہ معمول کا کام ہے۔ ڈھٹائی سے دوسروں کی کامیابیاں اپنے نام کر لیتے ہیں اور ناکردہ کاموں کی تعریف اس طرح وصول کرتے ہیں جس طرح بارہواں کھلاڑی کامیابی پر اور کچھ خوشامدی لوگ اس کے کان میں کہہ دیتے ہیں کہ اگر آپ

Read more

پاکستان کا سیاسی کلچر: اقدار کی بجائے ہوس اقتدار کا عکاس

سیاسی کلچر کا مطالعہ کسی خاص قوم کے عمومی مزاج اور سیاسی رویوں کا مطالعہ ہے۔ سیاسی کلچر ان قواعد، تصوارت، عقائد اور اجتماعی رویوں سے عبارت ہوتا ہے جن کا تعلق سیاسی طرز عمل سے ہو۔ اس میں ایسے تمام ادارے، طور طریقے، طرز عمل، رسوم و رواجات، عقائد و اقدار اور اجتماعی تاثرات شامل ہوتے ہیں جو کسی مخصوص معاشرے کی شناخت ہوں۔ ممتاز ماہرین سیاسیات گبریل آلمنڈ (Gabriel A۔ Almond) اور سڈنی وربا (Sidney Verba) سیاسی ثقافت

Read more

برصغیر کی آزادی میں پختونوں کا کردار

کسی بھی قومیت کو تضحیک کا نشانہ بنانا انتہائی ناپسندیدہ فعل ہے۔ اگر ایسے عوامل پیدا کیے جائیں، جس سے کسی بھی لسانی اکائی کے خلاف مذموم سازش کی بدبو اٹھے تو سمجھ جانا چاہیے کہ لسانی اکائیوں کے درمیان نفرت کی فصل کے بیج بوئے جا رہے ہیں۔ معروف پبلشر کی چھپی ’سات بیوقوف آدمی‘ کے عنوان سے فرضی کہانی نصاب کی کتاب میں شائع کی گئی اور ناقدین کے مطابق اس نسلی امتیاز ’پر مبنی کہانی کو خیبر

Read more

رجائیت کی پیام بر۔۔۔ڈاکٹر نگہت نسیم

ڈاکٹر نگہت نسیم کا شمار ادو شعروادب کی نمایاں شخصیات میں ہوتا ہے۔ اردو شاعری سے بھی پہلے انھوں نے اردو افسانے میں اپنے تخلیقی جوہر دکھائے۔ فرد اور معاشرے کی نفسیات پر گہری نظر رکھنے کے باعث ان کی تحریروں میں شعور اور لاشعور کی گرہیں کھلتی دکھائی دیتی ہیں۔ ان کے افسانوں کے کردار افسانوی دنیا کی بجائے حقیقی دنیا کے کردار ہیں جو اردگرد کے ماحول سے کشید کیے گئے ہیں۔ ڈاکٹر نگہت نسیم کی شاعری میں

Read more

علاقائی صحافت ’مسائل کا حل‘ وقت کی ضرورت!

قلم انسانی تہذیب کے ارتقاء کی خشت اول ہے قلم علم اشیاء کی جہاں گیری کی وجہ سے افضل ہے متاع لوح و قلم جسے مل جائے اس کی دولت قارون کے خزانے سے بہترہے۔ قرآن پاک کی سورہ القلم میں اللہ تعالیٰ نے قلم کی قسم کھائی اللہ تعالیٰ نے قلم کو علم کی اشاعت کا ذریعہ بنایا ہے اس لئے صاحب قلم کو ناموس قلم کا ہر حال میں لحاظ و پاس رکھنا چاہیے اور قلم سے اخلاق

Read more

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی

یوں تو فیض صاحب نے عبادت کا سودا سویرے سویرے نہیں کیا تھا مگر عصر حاضر کی سب سے بلند قامت دعا اسی مرد حر نے مانگی تھی،

آئیے ہاتھ اٹھائیں ہم بھی

ہم جنہیں رسم دعا یاد نہیں

ہم جنہیں سوز محبت کے سوا

کوئی بت کوئی خدا یاد نہیں۔ ۔ ۔ الخ

فیض احمد فیض ایک مہذب شاعر گزرے ہیں، انہوں نے ہر شے کو تمیز کی نگاہ سے دیکھا، مقید ہوئے تو جیل کی سلاخوں کو ادب سے تھاما، صرف اخلاقی ادب ہی نہیں جیل کی سلاخیں ان کے اردو ادب سے بھی مستفید ہوئیں۔ سچ ہے کہ کم صلاحیت والوں میں اگر کوئی باصلاحیت فرد نازل ہو تو اس کی صلاحیتوں کے اعتراف میں اسے کال کوٹھڑی ضرور دکھائی جاتی رہی ہے تاکہ اس عبرت کے نشان سے عبرتوں کی لو پھوٹے اور کوئی ہم سا سامنے نہ آئے، آئے بھی تو عبرت کا بوجھ کاندھوں پر لاد کر آئے کہ ہمیں کام چہار دن کی زندگی میں اور بھی بہت ہیں۔

Read more

خوابوں کو تھامے رکھنا

خواب وہ بیش قیمت اثاثہ ہوتے ہیں جو آنکھوں میں امید و بیم کی سحر بن کر زندگی کو مقصد کی کرنوں سے منور کرتے ہیں اور اپنے وجود کی خو شبو سے زندگی میں جستجو کی مہک رچاتے ہیں۔ خوابوں سے خالی دل اس بے ثمر زمین کی مانند ہے جس پر لاکھ ابر برسے اس کی بانجھ مٹی کبھی شجر حیات کو بارور نہیں کر پاتی۔ یہ تو طے ہے کہ بہت سے نوجوانوں کی آنکھوں میں خوابوں کا ایک گلستاں آباد ہوتا ہے جہاں وہ باغبان کی صورت اپنے روشن مستقبل سے جڑے خوابوں کی کونپلوں کو امید کے جذبے سے سینچتے اور محبت سے انہیں پروان چڑھاتے ہیں۔

لیکن یہ سمجھنا بہت ضروری ہے کہ خوابوں کی تعمیر کا راستہ کبھی بھی سہل نہیں ہوتا، یہ صحرا میں اس آبلہ پا مسافت کی مانند ہے جس میں جان کو پگھلانا پڑتا ہے۔ درحقیقت یہ خواب اس سوداگر کی سی ہیں جو خوابوں کی نگری کے مسافر سے سخت مشقت اور عزم مصمم کے روپ میں اپنی قیمت وصول کرتے ہیں۔ چنانچہ ہر مسافر کو یہ طے کرنا پڑتا ہے کہ چند رکاوٹوں اور ناکامیوں کو اپنی مستقل ہار سمجھ کر اپنے خوابوں کو آنکھوں میں ہی توڑ ڈالنا ہے یا مشکلات کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے اپنے حصے کا کام جاری رکھنا ہے۔ خوابوں کو حقیقت کا روپ دینے کی سچی لگن جب بلند و بالا ہوتی ہے تو خدائی بھی ساتھ دیتی ہے اور تب جا کر کامیابی کے ستارے مقدر میں روشنی بکھیرتے ہیں اور خوابوں کی کشتی اپنی سنہری منزل کے کنارے جا لگتی ہے۔

Read more

یک نہ شد دو شد

یہ کہاوت سب سے پہلے میں نے اپنے والد صاحب سے تب سنی جب وہ کسی کو ڈانٹ رہے تھے۔ میں سمجھا شاید یہ بھی اپنی نوعیت کا ”ہندکو“ زبان میں کوئی خاص جملہ ہے۔ جو کوئی خاص مفہوم رکھتا ہے، جس کا جاننا شاید مضر ہو، اس لئے کسی سے پوچھنے کی جرات نہ کر سکا۔ پھر اس کے بعد بھی کسی نہ کسی موقع پر یہ کہاوت سننے کو ملتی، پھر ایک دور وہ بھی آیا جب مجھے پہلی دفعہ اس کا مفہوم سمجھ آیا اور پھر ترقی ہوئی اور پس منظر بھی سمجھ آ گیا۔ لیکن ایک آخری مسئلہ یہ باقی رہا وہ یہ کہ اس کہاوت کے فٹ کرنے تجربہ کب ہوگا۔ لیکن رفتہ رفتہ یہ دن بھی نصیب ہوا۔ وہ اس طرح کہ تبدیلی کے سونامی کی ڈھیر ساری مہربانیوں نے یہ موقع فراہم کیا اور کیا خوب کیا۔

آپ کو یاد ہو تو ہماری وزارت اطلاعات پر بڑے منجھے ہوئے لوگ گزشتہ 2 برس میں دیکھنے کو ملے، یا یوں سمجھ لیجیے کہ وزارت اطلاعات بڑی نکھری نکھری لگی۔ ڈاکٹر صاحبہ کے تو کیا کہنے۔ لیکن ان سے پہلے بھی ایک مایہ ناز شخصیت جو اس وزارت کا حسن رہی ہم ان کی بات کر رہے ہیں۔ اللہ کا کرنا کہ وزارت اطلاعات کی جان ان سے چھوٹ گئی۔ ہم نے بھی سکھ کا سانس لیا۔ لیکن دیکھتے ہی دیکھتے ہمیں کہیں سے اڑتی اڑتی خبر ملی کہ اب محترم ہماری سائنس کو سہارا دینے جا رہے ہیں، محترم نے عہدہ سنبھالا اور یوں لگا کہ فرما رہے ہوں ”ہور کوئی ساڈے لائق خدمت“ بس پھر کیا تھا آخر اس سائنس کو بھی تو چار چاند لگنے تھے، سو لگ گئے۔

Read more

جمہوریت، ہمارے رویے اور مکالمہ

پاکستان کے بہتر ( 72 ) سالہ تاریخ میں دہائیوں سے زیادہ غیر جمہوری قوتوں نے حکومت کی ہے، یہ ایک حقیقت ہے کہ نظام حکومت کا اثر براہ راست عوام اور معاشرہ پر پڑتا ہے، اگر کسی ملک میں عوام کا سیاسی وسماجی شعور، برداشت، مکالمے کا شعوراور سماجی اخلاقیات کا معیار معلوم کرنا ہو تو سب سے پہلے وہاں کے نظام حکومت کا جائزہ لینا ہوگا، اگر اس ملک میں آمریت بادشاہت یا پھر کسی طرح خاندانی حکومت ہو، تو وہاں بنیادی انسانی حقوق کا پامال ہونا معمول کی بات ہوگی۔

Read more

خداراعقل کو بام سے اتاریے

بچپن میں بزرگ کہا کرتے تھے ”اپنی حد میں رہا کرو“ لیکن ان کی بات کون سنتا تھا۔ تاہم، ذہن میں یہ سوال ضرور اٹھا کرتا تھا کہ آخر یہ ”حد“ ہے کیا چیز، یہ کہاں سے شروع اور کہاں جاکر ختم ہوتی ہے۔ بہت بعد میں جاکر کہیں یہ علم ہوا کہ جہاں عقل کی حدیں تمام ہوتی ہیں، وہاں سے حدوں سے ماورا کم عقلی کی ایک وسیع و عریض دنیا شروع ہوتی ہے۔ رسمی تعلیم سے عاری

Read more

جویوں ہوتا تو کیا ہوتا

چونکہ سوچنے پر ابھی تک ٹیکس نہیں لگا اس لیے دفتری اور دوسرے فارغ اوقات میں ہمارا یہی مشغلہ ہے۔ دراصل سیدھی سادی چیزیں ہمیں ایک آنکھ نہیں بھاتیں۔ اس لیے اکثر ایسے فلسفے سنتے وقت ہم آنکھیں کان اور دماغ بند کرلیتے ہیں۔ بہرحال ہمیں وقت ملے یا نہ ملے۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ پرانے فلسفوں کو نئے زاویے سے دیکھا جائے۔ کبھی کبھار یہ کوشش کامیاب بھی ہو جاتی ہے۔ ورنہ اکثر تو یہی ہوتا ہے کہ

Read more

قربانی یا سنت ابراہیمی؟

فرض کر لیا کہ قربانی سے مراد جانور قربان کرنا ہی ہے۔ لیکن بقول اللہ تعالیٰ اس کے پاس نہ تو قربانی کا گوشت پہنچتا ہے نہ آپ کا مال، اس کے پاس تو بس تقویٰ پہنچتا ہے اور تقویٰ کیا چیز ہے اس کے لیے ہمیں پڑھنا پڑے گا تو پڑھیں ہمارے دشمن کیونکہ ہم صرف اپنی انا کی تسکین کے لیے ہر فرض / واجب کے پابند ہیں۔ قربانی سے یہی مراد ہے ایک جانور خرید کر محلے

Read more

بارش کی تباہ کاریاں یا قاتلانہ غفلتیں

افسوس بارش کی تباہ کاریوں پر بھی نہیں اور گلہ قاتلانہ حکومتی غفلت پر بھی کم ہے لیکن جس انداز میں میڈیا نے کراچی کی تباہ کاریوں کی وہ رپورٹنگ نہیں کی جس پیمانے پر بارش نے تباہی مچائی اس پر جتنا بھی سر پیٹا جائے وہ کم ہے۔ مجھے وہ دن کبھی بھول کر نہیں دیتے جب بارش کا پہلا قطرہ گرتے ہی پاکستان کے ساری نجی چینل جاگ جاتے تھے اور کوئی ایک چینل بھی ایسا نظر نہیں

Read more

رشوت بڑی کہ ٹیکس

بات ہے یقین کی، وگرنہ قانونی طریقہ کار ہی بڑا ہے۔ دیگر ممالک کی طرح ہمارے ملک میں بھی ٹیکسز کی بھرمار ہے، ہمارے ملک کی ایک بڑی تعداد اپنی آمدن سے بڑھ کر سیلز ٹیکس، پی ٹی وی ٹیکس، ود ہولڈنگ ٹیکس، موبائل ٹیکس، پراپرٹی ٹیکس، سروسز ٹیکس، ذرائع آ مد و رفت ٹیکس، ذرائع ابلاغ ٹیکس بلکہ اب تو شادی ٹیکس اور پتا نہیں کون کون سے ٹیکس ادا کر رہی ہے۔ جبکہ بہت کم لوگ ہیں جو

Read more

حج ادائیگی کا آسان طریقہ

پاکستان میں بمطابق 29 جولائی، ایک دن کے فرق کے ساتھ سعودی عرب میں تاریخ 8 ذوالحجہ 1441 ہ ہوگی اور اسی دن انشاءاللہ حج کا باقاعدہ آغاز ہو گا مگر اس بار بدقسمتی سے عالمی موذی مرض کورونا (COVID۔ 19 ) کے اثرات کے پیش نظر حج کی سعادت صرف مقامی افراد ہی حاصل کرسکیں گے کیونکہ اس حوالے سے سعودی حکام نے بیرون ممالک کے حجاج کرام کی آمد پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور اس وقت

Read more

شمال اور پی ٹی ڈی سی موٹلز۔ لازم و ملزوم

میرے جیسے شاعر مزاج لوگوں کے ساتھ یہ مسئلہ ہمیشہ سے رہا ہے۔ جب بھی کوئی چیز یا جگہ پسند آ جائے تو اس سے دیوانگی کی حد تک لگاؤ ہوجاتا ہے اور پھر یہ دیوانگی بھی کوئی ایسی ویسی۔ بس من مانگے تو وہی۔ جیسا ہے ویسا ہے کی بنیاد پر۔ شمال میں بنے پی ٹی ڈی سی موٹلز سے بھی کچھ ایسا ہی لگاؤ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ایک ”درآمد شدہ“ ذاتی معاون برائے وزیراعظم کی جانب

Read more

کائنات اور آدمی

کائنات ہمیں بیک وقت دو قسم کے جذبات سے ہمکنار کرتی ہے۔ ہم اس کی وسعت اور خوبصورتی کو دل ہی دل میں سراہتے ہیں مگر کچھ دیر کو ایک خوف ہمیں گھیر لیتا ہے اور ہم خود سے سوال کرتے ہیں، یہ سلسلہ جو ازل سے چلا آ رہا ہے، یہ دشت و دریا، چاند ستارے اور کہکشائیں، یہ بے نیازی سے بہتا ہوا وقت۔ ۔ ۔ ہمارے وجود کی وقعت کیا ہے؟ ہمارا ہونا یا نہ ہونا کیا

Read more

پاکستان میں نفاذ اردو

کوئی بھی قوم ترقی کے میدان میں اس وقت تک ایک قدم بھی آگے نہیں بڑھ سکتی، جب تک اس کے افراد کی غالب اکثریت زیور تعلیم سے آراستہ نہ ہو۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ حصول علم کے ساتھ زبان کا گہرا تعلق ہے لہذا زبان کا انتخاب علم حاصل کرنے کے لیے نہایت اہم ہے۔ افراد کی ذہنی سطح اور مخصوص دینی، ادبی اور ثقافتی پس منظر میں ایک قومی زبان کی تشکیل، حصول علم کو آسان

Read more

شہر دل فریب کوئٹہ کے سفر

چچا مرحوم کوئٹہ سے بمع اہل و عیال جب کراچی منتقل ہوئے تو گھر کی رونق میں اضافہ ہو گیا۔ اور ہوتا بھی کیوں نا، چچا مرحوم کے بڑے صاحب زادے برادر عزیز محمود زیدی جو میرے ہم عمر ہیں، کی رفاقت جو میسر آ گئی تھی۔ کھیل کود ہو، سودا سلف لانا ہو یا سائیکل پر سیریں ہوں۔ دونوں بھائیوں کی جوڑی ساتھ ہوتی تھی۔ کوئٹہ کی ٹھنڈ کے اور دیگر قصے بھی برادر عزیز محمود وقتاً فوقتاً گوش

Read more

لاک ڈاؤن والے بارہ ہزار

عنایا نے گھر کے دروازے سے ہوتے ہی زور سے سلام کیا ہی تھا کہ اماں نے اسے زور سے گلے لگایا۔ ارے اماں رکیں باہر سے آئی ہوں ہاتھ منہ دھو کر آتی ہوں پتہ تو ہے آپ کو وبا کا۔ ارے بیٹی بھلا ہو اس موئی بلا کا اماں بلا نہیں وبا ہاں ہاں وہی وبا کا۔ ادھر آ تجھے ایک خوشی کی بات بتاؤں، ایساکیا ہوگیا اماں جو آپ اتنی خوش ہیں؟ بیٹا آج مجھے 12 ہزار

Read more

استنبول آیا صوفیہ میں 86 سال بعد نماز کی ادائیگی

حال ہی میں ترک عدالت کی جانب سے تاریخی عمارت آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد میں تبدیل کرنے کی اجازت دیے جانے کے بعد 24 جولائی کو وہاں پہلی بار 86 سال کے بعد نماز ادا کی گئی۔ ترک عدالت نے 10 جولائی کو آیا صوفیہ کو مسجد میں تبدیل کرنے کی اجازت دی تھی جس کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان نے 11 جولائی کو عمارت کو مسجد میں تبدیل کرنے کی منظوری دی تھی۔ آیا صوفیہ، سلطان

Read more

رہبران قوم جب ”سیاستدان“ بن جائیں۔ ۔ ۔

پاکستان کے وجود میں آنے سے بہت پہلے سے لے کر 1958 تک کوئی رہنما ایسا نہیں تھا جو ”سیاستدان“ تھا۔ ہر رہنما سیدھا سادہ، سچا، مخلص اور نہایت دیانتدار رہبر رہنما کے علاوہ کسی بھی قسم کی ”سیاسی“ بیماری کا شکار نہیں تھا۔ ہر رہنما کی زندگی کا ایک ہی مقصد ہوا کرتا تھا کہ وہ اپنا تن من دھن، اپنی قوم پر لٹا کر اگر اسے دنیا میں سرخ روئی سے ہمکنار کر سکتا ہے تو گویا اس

Read more

ڈالرائزیشن سے ڈی۔ ڈالرائزیشن

گزشتہ سات دہائیوں میں د نیا کے مالیاتی امور پر ڈالر کا راج رہا ہے زیادہ تر ممالک کے درمیان اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں میں لین دین اور معاہدوں میں لاگت کے تخمینے کے لیے ڈالر کا استعما ل ہوتاہے۔ اس عمل کے لئے ڈالرائزیشن کی اصطلاح استعما ل ہوتی ہے۔ ڈالرائزیشن کے کچھ فائدے بھی ہیں اور نقصانات بھی۔ وہ ممالک جن کی معیشتیں کمزور ہوتی ہیں اور جہاں افراط زر زیادہ ہوتاہے دیگر ممالک ان کے ساتھ

Read more

تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ: نادان دوست

بہت پہلے، ایک بادشاہ رہتا تھا جو بندروں کو بہت پسند کرتا تھا۔ اس کے پاس ایک پسندیدہ بندر تھا جو وہ ایک دوست کی حیثیت سے اس سے بہت قریب رہتا تھا۔ کیونکہ بادشاہ کے خیال کے مطابق بندر بہت ہی چالاک اور مخلص تھا۔ جب بادشاہ اپنے کمرے میں آرام کرتا، بندر اس کے پاس بیٹھا رہتا تھا اور محافظ کی طرح اس کی دیکھ بھال کرتا تھا۔ کچھ دن بعد، بادشاہ جانوروں اور پرندوں کا شکار کرنے

Read more

مسائل کا حل مشکل ہے، مگر ناممکن نہیں

آج کل میرے ذہن میں یہ بات ہے کہ ہم روٹین سے ہٹ کر کچھ ایسا لکھیں کہ جسے عام حالات میں کالم نویس اپنا موضوع نہیں بناتے اور وہ صرف لکھنے اور پڑھنے تک ہی محدود نہ ہو بل کہ اس سے ملک و ملت کے فائدے کا پہلو نکلتا ہو۔ مرے اس سے قبل کے دو کالموں کے بعد مرے قارئین نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ مسائل تو قریباً ہر ذی شعور پاکستانی جانتا ہے

Read more

آسو بائی کی آواز سنو!

، ادا! سیاستدان اور سماجی تنظیموں کے رہنما مڈل اسکول کی تعمیر کے حوالے سے جو وعدے کرکے گئے تھے 5 سال گزرگئے پر ابھی تک وفا نہیں ہوئے ہیں، میں بچوں کی تعلیم کو لے کے بہت پریشان ہوں، کیوں کہ یہی اول و آخر میرا مقصد حیات ہے، آپ کی مہربانی ہوگی اگر میری آواز، میری صدا ان تمام شخصیات تک پہنچائیں جو میرے (جھونپڑی اسکول) میں آکر فوٹو سیشن کے ساتھ ساتھ اسکول کی عمارت تعمیر کرانے

Read more

وادی نیلم کے باسیوں کی شکایات

کہتے ہیں کہ فیصلہ تو حکمرانوں نے کرنا ہے کہ وہ اس وادی کو کیسی معیشت اور کیسی معاشرت دینا چاہتے ہیں، کس طرح امن کی آشا لہرائیں گے، کس طرح عوام کو ریلیف دیں گے، کس طرح بھارتی بربریت سے چھٹکارا دلوائیں گے۔ میں کہتا ہوں کہ اب یہ فیصلہ وادی نیلم کے باسیوں نے کرنا ہے کہ وہ کس طرح کی معیشت و معاشرت چاہتے ہیں، کس طرح امن، ترقی اور بھارتی بربریت سے چھٹکارا پائیں گے۔ وادی

Read more

شامی انتخابات آزادنہ اور نہ ہی منصفانہ!

کسی بھی مملکت میں آزادنہ شفاف انتخابات، عوام کی جانب سے شفاف اظہار رائے کا استعارہ کہلاتے ہیں۔ عوام اپنے بہتر مستقبل کے لئے ایسے نمائندوں کا انتخاب کرتے ہیں، جو ان کی فلاح و بہبود کے علاوہ جان و مال کا تحفظ بھی کرے۔ 19 جولائی کو مملکت شام میں 20 برس سے مسلط بشار الاسد کی زیر نگرانی نام نہاد انتخابات کرائے، جس میں 1656 امیدواروں نے حصہ لیا، بشار الاسد کی بعث پارٹی اور بعض دیگر جماعتوں

Read more

عثمانی نشاۃ ثانیہ

ترکی کے صدر طیب اردگان کو نماز جمعہ میں لاکھوں نمازیوں کے جم غفیر میں تلاوت کرتے دیکھا اور اسی دوران ذہن میں ترکی کے ہردلعزیز ڈرامہ ارطغرل کا خیال بھی ذہن میں آیا۔ یادداشت کے پردے پر کچھ نقش ابھرے اور فیصل مسجد میں نماز ادا کرتے ایک پاکستانی صدر مملکت کی یاد تازہ ہوئی اور ساتھ ہی ساتھ نسیم حجازی اور سلیم احمد کے تحریر کردہ پی ٹی وی کے اردو سیریل آخری چٹان اور شا ہین بھی

Read more

پاک فوج سے محبت کی لازوال داستان

یہ بات حقیقت ہے کہ جنگیں افواج نہیں قومیں لڑا کرتی ہیں۔ پاکستان کے قیام کی بات ہو یا 1948 کے معرکے کی پاکستان کی غیور عوام نے پاک فوج کا ہمیشہ ساتھ دیا۔ 1965 کی جنگ میں لاہور اور سیالکوٹ کے محاذ پر خصوصی طور پر فوج کے ساتھ ساتھ شہریوں کی خدمات قابل قدر ہیں۔ 1971 کی جنگ میں عوام نے فوج کا بھرپور ساتھ دیا۔ 1999 کی کارگل کی جنگ میں ہم نے دیکھا کہ لوگوں نے

Read more

ایلفی سے دنبے کی کھال چپکا کر بکرا بیچ دیا

عید الضحیٰ کے موقع پر سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے لئے مسلمان قربانی کے جانور خریدتے ہیں۔ اس حوالے سے ان کی کوشش ہوتی ہے کہ قربانی کا جانور خوبصورت، تگڑا اور بغیر کسی عیب کے ہو، تاکہ دی جانے والی قربانی رب کے حضور قبول ہو جائے۔ عید الضحیٰ کے آتے ہی ایک خاص قسم کا ٹھگ باز گروہ بھی سرگرم ہوجاتا ہے جو عیب دار جانوروں کے عیب کسی نہ کسی طرح چھپا کر انھیں مہنگے داموں فروخت

Read more

ہلال عید اور وحدت ملت!

سید جمال الدین افغانیؒ سے لے کر حضرت اقبالؒ تک، اور صوفی ابو انیس برکتؒ سے لے کر حضرت واصف علی واصفؒ تک مشاہیر امت وحدت امت کا خواب دیکھتے چلے آئے ہیں۔ کس خواب نے کس قرن اور کس سمے تعبیر کی صورت دھارنی ہے ’مالک تقدیر بہتر جانتا ہے۔ خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں، اور جاگتے میں خواب دیکھنا تو بہت سی زمینی پابندیوں سے آزاد کرتا ہے۔ خواب کو عمل کی صورت دیکھنے کی تمنا ہی

Read more

فیڈرل اکاونٹیبلیٹی کمیشن

اس دنیا میں مالیاتی کرپشن کسی ایک ملک یا قوم کا مسئلہ نہیں ہے۔ بلکہ کرپشن نے دنیا کے اربوں انسانوں کی زندگیوں کو متاثر کیا ہے۔ کرپشن کاخاتمہ تو شاید اب ممکن ہی نہیں رہا تاہم اب اقوام عالم کی ایک فہرست جاری ہوتی ہے جس میں پتہ چلتا ہے کہ کون کتنا کرپٹ ہے یا پھر کسی ملک میں کرپشن کی شرح کیا ہے اور اسی بنیاد پر ملکوں کے مالی معاملات، نظام حکومت اور اس کے شہریوں

Read more

سوشل میڈیا : دو دھاری تلوار

کسی بھی چیزکے دو رخ ہوا کرتے ہیں، مبثت اور منفی، انسان چاہے تو اسے گوہر نایاب حاصل کرے، یا تو اس کے استعمال سے زیست انگار بنا دے، کورونا نے دنیا کو ڈیجیٹل کر دیا، نظام تعلیم اب آن لائن کی طرف آرہا، منوں بھاری بستوں کی جگہ سوشیل میڈیا لے رہا، جدید ٹکینالوجی نے زیست سہل کر دی، شومئی قسمت ہم اس کے منفی استعمال سے معاشرہ کو بگاڑ رہے، دوسروں اور اپنی زندگی، اخلاقی آداب، تہذیب و

Read more

تعلیمی ادارے اور جنسی ہراسگی کے واقعات

پچھلے کچھ عرصے میں درجنوں تعلیمی اداروں میں ایسے واقعات میڈیا کی زینت بنے جس میں یا تو قابل اساتذہ کی طرف سے طالبات کو جنسی ہراسمنٹ کا سامنا رہا یا پھر دوسرا پہلو بھی سامنے آیا جس میں طالبات کی جانب سے بھی ایسا منفی عمل دیکھنے میں آیا جس کا مقصد کسی نہ کسی استاد کو بدنام کرنا یا پھر اس کی علمی و معاشرتی تشخص کو خراب کرنا مقصود تھا۔ اول الذکر واقعات کی تعداد زیادہ نظر

Read more

اپنے بچوں کو کاروبار کرنا سکھائیے

سب سے پہلے یہ بات ذہن میں رکھیے کہ جب یہ کہا جاتا ہے کہ اپنا کاروبار شروع کریں تو اس کا مطلب نوکری کرنے کو معیوب سمجھنا یا اس کی افادیت کو کم کرنا ہرگز نہیں ہے۔ بلکہ نوکری کرنے کے بعد اگر کاروبار کیا جائے تو زیادہ مفید رہتا ہے کیونکہ کاروبار کرنے کے لئے ڈسپلن، ٹائم مینجمنٹ، اعتماد، پبلک ڈیلنگ، پلاننگ وغیرہ جیسی اہم باتیں ہم کسی جگہ نوکری کر کے ہی سیکھ سکتے ہیں۔ یہی وجہ

Read more

انڈیا میں کولہاپور کے لوگوں کا دل جیتنے والا پاکستانی صادق پہلوان

صادق نے مغربی ریاست مہاراشٹر کے کراڑ کے رام راؤ مولک کے شاگرد راگھو بنپوری کو دھول چٹائی لیکن جب انھوں نے پہلوان ماروتی وڈار کو شکست دے دی اس کے بعد سے اس علاقے میں ان کا دبدبہ قائم ہو گيا۔

Read more

پتہ نہیں ایک ڈرامہ ہے بس

کرونا وائرس نے ساری دنیا کے طول و غرض میں تباہی مچادی ہے۔ اس تباہی نے دنیا کو دو حصوں میں تقسیم کیا۔ ایک طرف انسانیت کے بچاؤ کے لئے ڈاکٹروں، نرسوں اور دوسرے شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے لوگ جو دن رات کام کر رہے ہیں۔ اپنی زندگیاں داؤ پرلگائے ہوئے ہیں۔ ہر ملک میں ہزاروں کے تعداد میں میں زندگیاں گنوا بیٹھے ہیں لیکن ان لوگوں کے زندگی کا مقصد انسانیت کا بچانا ہے۔ بہت سے

Read more

گورا رنگ

عظیم باکسر محمد علی کلے نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے ایک دفعہ اپنی ماں سے پوچھا کہ ہر اچھی چیز سفید کیوں ہے۔ حضرت عیسی سنہری بالوں، نیلی آنکھوں والے سفید رنگ کے ہیں، فرشتے سفید رنگ کے ہیں، تصاویر میں کالی رنگت کے فرشتے کیوں نہیں دکھائے جاتے، اینجل کیک سفید رنگ کا ہوتا ہے جبکہ ڈیول کیک چآکلیٹ رنگت کا۔ یہاں تک امریکی صدر کی رہائش گاہ کو کاشانہ سفید White House کہتے ہیں۔

Read more

ہندوستان میں کمیونٹی میڈیا کے مسائل کا حل آسان ہے لیکن۔۔۔

آج ہی ایک این جی او کے سربراہ نے فون کرکے گزارش کی کہ کوئی ایسا انگریزی صحافی بتائیں جو ہماری خبریں بنائے اور اسے پوٹینشیل ڈونرس تک پہنچا سکے۔ چونکہ اردو میڈیا میں ان کی خبریں بآسانی شائع ہوجاتی ہیں لہذا اب انہیں انگریزی صحافی درکار ہے جو ان کی مراد بر لاسکے۔ کئی برس قبل کی بات ہے جب میں مہاراشٹر کے ایک کابینی وزیر کا انٹرویو کر رہا تھا تو انہوں نے انٹرویو کے بعد کہا کہ

Read more

انقلابی پروفیسروں کی خدمت میں

ویسے تو پروفیسر ہونا ایک پیشہ ہے مگرہمارے وطن میں پروفیسر ہونا ایک کیفیت ہے۔ حقیقت میں ”پروفیسر“ کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ کا سب سے بلند درجہ ہے۔ ایسا درجہ جس کے بعد صرف ایک درجہ آتا ہے، ”مرحوم پروفیسر“ ۔ کالجوں میں عمومی روش یہ ہے کہ کوئی ریسرچ اسسٹنٹ بھی بھرتی ہوتا ہے تو خود کو پروفیسر کہلوانا شروع کردیتا ہے۔ جامعات میں معاملہ اندر تو ایسا نہیں مگر جامعات میں بحیثیت لیکچرار بھرتی ہونے والے بھی

Read more

عوام آخر کب تک پی ٹی وی کا بوجھ اٹھائیں گے۔ ۔ ۔

پی ٹی وی (پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن) ہمارا قومی ادارہ ہے ماضی میں یہ ادارہ بہترین ڈراموں کے ساتھ عمدہ تخلیقات پیش کرتا آیا ہے جس کی وجہ سے عوام نے آج تک اس کو زبوں حالی میں بھی مدد دی اور آج بھی د ے رہے ہیں لیکن سادہ سا سوال کہ کب تک۔ مانا کہ قومی ادارہ ہے بہت سے دلچسپ اور قابل تعریف ڈرامے نشر ہوئے مگر حال ہی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یہ ادارہ

Read more

غلام مصطفیٰ عباسی: تیرا تذکرہ برسوں رہے گا۔۔۔

کسی بھی خطے کی تاریخ کے مطالعے سے بخوبی پتہ چلتا ہے کہ معاشروں کی تعمیر میں بڑے پیمانے پر خدمات انجام دینے والی، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے متعلق اہم معروف شخصیات کے ساتھ ساتھ ایسے ان گنت گمنام کرداروں اور کارکنوں کا بھی ہاتھ رہا ہے، جو بے لوث انداز میں اپنا کام کرتے رہتے ہیں، لیکن آج ان کو انفرادی طور پر سے یاد نہیں کیا جاتا۔ وہ جس جس تحریک کا حصہ رہے، وہ وہ تحاریک

Read more

سوتیلی ماؤں اور سگے والد کے نام

خدا نہ کرے، اگر ناگزیر وجہ سے کسی شخص کو دوسری شادی کرنے پڑے تو نئی آنے والی خاتون سے یہ توقع کی جاتی ہے کہ وہ شوہر کے پہلے بچوں کو ایک ماں کی شفقت دے گی۔ اگر آنے والی ان بچوں کے کھانے پینے اور دیگر ذمہ داریوں کو مناسب طور پر ادا کرتی ہے تو اس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔ وہ ایک اچھی خاتو ن کہلائے جانے کے قابل ہے۔ کیونکہ ضروری نہیں کہ وہ ایک

Read more

کرونا دنیا کو پھر جکڑنے لگا!

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس وبا کی صورتحال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہو سکتی ہے۔ امریکی صدر نے تمام امریکی شہریوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ’اس سے اثر پڑے گا۔‘ کہا جا رہا ہے کہ امریکی صدر کے معاونین نے ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس بارے میں ایک نیا لہجہ اپنانے کا مشورہ دیا ہے۔ اگر

Read more

باز سے بازی تک

قائد اعظم کے چودہ نکات کے بعد زرتاج گل کے انیس نکات سے متاثرہ افراد کے علاوہ کرونا میں سب سے زیادہ جو مخلوق ”متاثر“ ہوئی وہ خاوند حضرات ہیں جو کرونا کے بعد بیوی کی اس ”پیار بھری“ عادت سے تنگ ہیں کہ جانو یہ کرونا، یہ کر لیا ہے تو اب وہ کرونا، آسان مفہوم میں جانو جھاڑو لگا لیا تو برتن دھو لو نا، کپڑے دھو لئے ہیں تو جھاڑو پونچھا بھی لگا لو نا۔ بہرحال کرونا

Read more

کیونکہ میں ایک پاکستانی مرد ہوں

طبیعت کچھ بوجھل محسوس ہو رہی تھی۔ اور بے انتہا نیند کا غلبہ بھی تھا۔ جس کی وجہ یہ تھی کہ رات دیر تک ٹائپنگ پریکٹس کرتا رہا۔ مگر جانا ضروری تھا۔ والد کی وفات کے بعد گھر کا خرچہ اب میرے کاندھوں پر تھا۔ ہر جگہ نوکری کے لیے مارا مارا پھرتا۔ نجی دفاتر کے معیار کے مطابق نہ میری تعلیم تھی اور نہ ان کی طرف سے مانگے جانے والا کچھ خاص مدت کا تجربہ تھا۔ کیونکہ ابھی

Read more

ملک ابرار احمد: عزیز سب کو تھا

کیا آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جس نے اٹھائیس بار ”چوڑیاں“ فلم دیکھی ہو، یقیناً جانتے ہوں گے مگر میں جس بندے کی بات کر رہا ہوں اس نے اٹھائیس دوستوں کو فردا ”فردا“ یہ تفریح اپنی جیب سے کرائی۔ اکیلے وہ کتنی بار سینما ہال میں بیٹہ کے سید نور کے گن گاتا رہا ہو گا یہ مجھے نہیں پتا۔ آپ کسی ایسے سخی کو جانتے ہیں جو ہر روز کسی ”مستحق“ دوست کو لاثانیہ ہوٹل کے

Read more

تعلیم کی زوال پذیری کا ذمہ دار کون؟

تعلیم کا مقصد سمجھ بوجھ، غور و فکر اور تدبر کے ہیں، معاشرے کی اصلاح میں تعلیم اور تعلیم یافتہ لوگوں کا کردار بہت اہم ہوتا ہے، وہ اپنی علم اور تجربے کی بنیاد پر بہتر مشورے اور بہتر انداز میں راہنمائی کر سکتے ہیں۔ ایک تعلیم یافتہ انسان معاشرے کے لیے رول ماڈل ہوتا ہے، اس کی چال چلن، انداز گفتگو، سوچ اور تخلیقی صلاحیتوں سے معاشرے میں نکھار آتا ہے۔ بدقسمتی سے آج ہمارے معاشرے میں تعلیم کی

Read more

وائرس کی وحشت نے مجھے کیسے جمود سے نکالا

ہم سب کی زندگیوں میں ایک وقت ایسا آتا ہے جب ہمیں لگتا ہے کہ ہم کسی ایک ہی جگہ پر اٹک کر رہ گئے ہیں۔ وہی روزانہ ایک ہی کام، ایک ہی جیسی روٹین، ایک ہی جیسے صبح شام گزارتے گزارتے دل بوجھل ہونے لگتا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ سفر جاری ہے مگر آپ کسی مقام پر پہنچنا نہیں چاہتے یا سفر اس قدر سست روی سے کٹ رہا ہے کہ دل سے کہیں پہنچنے کی امید ہی

Read more

قلم کی آپ بیتی

میرا تصور کئی ہزار سال پرانا ہے، انسان میری اہمیت و اہلیت کا ہمیشہ سے معترف رہا ہے۔ اگر میں اپنی فلسفیانہ تعریف کرنا چاہوں تو یہ کہنا بے جا نا ہوگا کہ میں آلہ کار ہوں، صفات کا عکس دکھانے والا آئینہ ہوں، اچھے کہ ہاتھ میں اچھا برے کے ہاتھ میں برا ہوں۔ میں نے ہر روپ دیکھا ہے اور ہر شخصیت کا مظہر بنا ہوں، یہ صفات میرے ساتھ ہی منسوب ہیں کہ میں کہیں قاضی تو

Read more

ملتان پنجاب کی تقسیم میں رکاوٹ ہے؟

پاکستان میں پنجاب کی تقسیم مطلب اس میں نئے صوبوں کا قیام ہمیشہ ایک پیچیدہ ایشو رہا ہے، اس بات کے باوجود ساری سیاسی جماعتیں اس کی حامی ہیں اور پنجاب کی تقسیم کے نعرے کو الیکشن کے دنوں میں بڑے زور شور سے اٹھاتی ہیں لیکن جونہی اقتدار کے دن شروع ہوتے ہیں، پھر وہی ہوتاہے جوکہ پچھلی پارٹی کے دوراقتدار میں ہوا تھا کہ مٹی پاؤ اور حکومت انجوائے کرو۔ پریس گیلری میں رپوٹنگ کے دوران پنجاب میں

Read more

بنکوں کا کرونا ریلف پیکج۔ گلاس توڑا بارہ آنے

ہم میں سے ہر شخص کو بازاروں میں قائم ہوٹلوں میں جانے کا اتفاق ہوتا ہے۔ ہوٹل میں جاکر سب سے پہلی کوشش صاف میز کی تلاش ہوتی ہے، جس کا امکان کم ہی ہوتا ہے۔ بہرحال بیرا ایک میلا سا کپڑا لے کر آتا ہے اوراپنے تئیں میز کو صاف کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ اس کے بعد وہ ایک ہی سانس میں پندرہ پکوانوں کے نام بتا کر آپ سے آڈر وصول کرتا ہے۔ جسے کھانے کے بعد

Read more

گلگت بلتستان، انتخابات اور سیاسی سرکس

گلگت بلتستان میں الیکشن کا وقت قریب ہے اور حالات سنسنی خیز ہوتے جا رہے ہیں۔ سیاسی جوڑ توڑ کا سلسلہ زوروں پر ہے۔ جیسے کسی سٹیشن پہ آخری ریل یا بس کے ٹکٹ کے لئے لئے دھکا پیل ہوتی ہے۔ گلگت بلتستان جیسے پسماندہ علاقے کو وفاقی پارٹیوں سے وفاداری کی نہیں بلکہ اپنے حقوق لینے کی ضرورت ہے چاہیے وہ کسی بھی طرح سے لیے جائیں۔ پارٹیوں کا حال تو سب کو پتہ ہے کیسے چلتی ہیں۔ وفاق

Read more

پٹواری صاحب کبھی ہنس بھی لیا کریں۔۔۔

ویسے تو پاکستانی سیاست میں ”ڈگری، ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو یا نقلی“ ، اذان بج رہا ہے ”، مجھے کیوں نکالا“ ، میرے پاکستانیوں گھبرانا نہیں ”اور اس جیسے کافی سارے ضرب الامثال مل جائیں گے جو پاکستانی سیاست کو چار چاند لگاکر اس کے چودہ طبق روشن کرنے کے لیے کافی ہیں مگر جس لفظ نے میدان سیاست میں سب سے زیادہ ترقی اور مقام حاصل کیا ہے وہ چھ حرفوں کا مجموعہ اور پانچویں سکیل (اب ناواں

Read more

عمل کا دسترخوان اور من و سلویٰ

انسان ہمہ وقت فطرت، عادت اور ضرورت سے بندھا ہوا ہے۔ ان تین خانوں میں منقسم انسان کی اصل اور مسلسل آزمائش البتہ ”انتخاب“ کے مشکل مرحلے سے جڑی ہے۔ اس طرح انسان اپنے اعمال میں انتخاب کے اختیار کے ذریعے خود مختار ہے لیکن یہ اختیار لامحدود نہیں ہے کیونکہ فطرت، عادت اور ضرورت ہر دم اور مسلسل اس کے انتخاب کے اختیار پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ انتخاب کے اختیار کو سب سے بڑا چیلنج فطرت کی طرف

Read more

ملک اللہ یار اور ان کے بچے

ملک اللہ یار مشرقی پنجاب کے ایک زرخیز گاؤں سے تعلق رکھتے تھے۔ جن وقتوں میں میٹرک تک تعلیم بتا کر لوگ اپنے کالراور مزاج اونچے کر لیتے تھے، ملک صاحب نے ان وقتوں میں بی اے کر رکھا تھا۔ ملک اللہ یار کے تین بچے تھے جن میں سے دو ملک سے باہر اور ایک لاہور میں زیرتعلیم تھا، ملک صاحب نہ تو گاؤں کے نمبر دار تھے اور نہ ہی پنجائیت کے سر پنج لیکن ان سے لوگ

Read more

آن لائن تعلیم: زمینی حقائق کیا ہیں؟

کسی بھی حکمراں یا سربراہ کی ناکامی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک نمایاں وجہ اس کو گراؤنڈ ریلٹی کے علم کا نہ ہونا ہے۔ ایک لیڈر کے لئے پسماندہ علاقوں کے باسیوں کی ضروریات زندگی اور لیڈ کلاس لوگوں کی آسائشوں کا جاننا بے حد ضروری ہوتا ہے تب ہی وہ اپنی بات ان تک اور ان کے مسائل اپنے تک لا سکتا ہے۔ اس ساری تمہید کا مقصد آنلائن پیپرز کے حوالے سے کچھ گزارشات کا کرنا ہے۔

Read more

بادشاہ شطرنج کے کھیل میں پھنس گیا

برصغیر میں ساڑھے تین ہزار سال قبل گپتا خاندان کی بادشاہت قائم تھی اور اس دور کا گپتا بادشاہ روایتی کھیلوں سے بیزار ہوچکا تھا۔ بادشاہ کی جانب سے منادی کرائی گئی کہ جو کوئی بھی بادشاہ کے لئے نیا، دلچسپ اور مزیدار کھیل بنائے گا اسے بیش بہا انعام دیا جائے گا۔ بادشاہ کے اعلان پر سیسا نامی ایک شخص جو ریاضی میں مہارت رکھتا تھا، نے کئی ہفتوں کی محنت کے بعد ایک کھیل ”شطرنج“ ایجاد کیا۔ یہ

Read more

ہوٹلز، شادی ہالز اور شادی بیاہ کے کپڑے

اللہ کتنے دن ہو ئے ہو ئے ساڑھی نہیں پہنی، نہ لہنگا، نہ میکسی، نہ کوئی گوٹے کناری کا جوڑا، نہ سلمے ستارے کاسوٹ۔ اب چلا پتا؟ صرف باغوں میں پھول، گلشن میں رنگ ہی نہیں، یہ دولت کی ریل پیل، یہ کارو بار بھی میرے دم سے ہے۔ شادی ہالز کا بند ہو نا، ہو ٹلز کا بند ہو نا اور ان سے منسلک ایک بہت بڑا کاروبار ہے۔ جو بند پڑا ہے۔ جس میں بہت سے افراد تو ایسے

Read more

سیاسی تبدیلیاں اور عوام کی حالت زار

اسلام آباد کے اندر مائنس ون کی گپ شپ کیا شروع ہوئی ہر کسی نے اپنا ایک محاذ بنا لیا۔ لیکن اب کی بار حالات مختلف ہیں نہ تو اس کی بار کسی کو ان پر اعتبار ہے اور نہ اس کی بار حکومت کو کوئی ڈر۔ اس کی وجہ کیا ہے؟ کوئی بھی کسی کے کہنے پر کسی کو مائنس نہیں کرنے جا رہا اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے سب جانتے ہیں اگر آج انھوں نے کسی

Read more