خصوصی معاونین کے اثاثے اور خود ساختہ بشپ

عوام کے بے حد اصرار اور آئینی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر تقریباً دوسال کے بعد مشیروں اور خصوصی معاونین کی فوج ظفر موج کے اثاثوں کی تفصیلات کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر شائع کردی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ وزیروں کے اثاثہ جات کی الگ سے فہرست موجود ہے۔ آپ کو یقیناً یہ جان کر خوشی ہوگی کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے جو وعدہ کیا تھا ان میں

Read more

وبا اورخدا

شہر میں وبا آ گئی ہے۔ لوگ اب ایک دوسرے سے ملنے سے کترا رہے ہیں۔ لوگوں نے خود کو محدود کر لیا ہے۔ وبا کی روک تھام کے لئے حکومت کئی اقدامات کر رہی ہے۔ ریڈیو، ٹی وی اور اخبارات میں اس موذی وبا کے پھوٹنے کے اسباب اور اس سے بچنے کی تدابیر بیان کی جارہی ہیں۔ نفسانفسی کا عالم ہے۔ ہونا بھی چاہیے۔ بے بسی کی موت کسے عزیز ہے۔ ہر صاحب شعور شخص خود کو ماحول

Read more

سگریٹ نوشی اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا یوٹرن

مئی کے ماہ میں ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ایک رپورٹ پیش کی کہ سگریٹ نوشی کرنے والے افراد کو کورونا زیادہ متاثر کرتا ہے بہ نسبت اس کے کہ جو سگریٹ نوشی نہیں کرتے۔ بھلا ہو میڈیا کا یہ خبر پہنچی کچھ کمزور دل والے افراد کو اور کچھ زندگی سے پیار کرنے والے کو جن میں ہمارے استاد محترم بھی شامل ہیں نے فوراً سگریٹ نوشی ترک کی اور حفاظتی اقدامات کو اپنے ارد گرد بڑھانا شروع کر دیا۔

Read more

چین کا مریخ مشن، خلائی شعبے کی تسخیر کا اہم اسنگ میل

چین کی جانب سے پہلا مریخ مشن کامیابی سے لانچ کر دیا گیا ہے جسے خلائی شعبے کی تسخیر کا اہم سنگ میل قرار دیا جا سکتا ہے۔ مریخ کی جانب یہ سفر چھ سے سات ماہ میں مکمل ہو گا اور فروری 2021 کے آس پاس سرخ سیارے تک رسائی ممکن ہوگی۔ چین کے پہلے مریخ مشن کو ”تیان وین۔ 1“ کہا گیا ہے جس کا مطلب ہے ”افلاک سے سوالات“ ۔ یہ نام بھی ایک قدیم چینی شاعر

Read more

چین اورایران کے درمیان اقتصادی معاہدہ

چین اورایران کے درمیان اقتصادی اورسیکیورٹی شراکت داری کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ابھی تک جو تفصیلات سامنے آئی ہیں، اس کے مطابق، بیجنگ، تہران میں چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ بعض اطلاعات یہ بھی ہیں کہ سرمایہ کاری کا یہ حجم چھ ارب ڈالر ہے۔ معاہدے کے مطابق چین، ایران میں پچیس سے زائد منصوبوں میں سرمایہ کاری کرے گی۔ معاہدے کے مطابق بدلے میں ایران، چین کو باقاعدگی سے بھاری رعایت پر تیل فراہم

Read more

یونیورسٹی کا ماحول: کتنا سچ، کتنا افسانہ

جس دن میں اپنی پہلی کلاس کے لئے تیار ہو کر گھر سے نکلا تو میرے چچا نے مجھے کہا خالد یونیورسٹی کے ماحول اور کالج کے ماحول میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ مزید کہا کہ یونیورسٹی میں تنظیمیں وغیرہ ہوتی ہیں تو کسی بھی تنظیم کا حصہ نہ بننا اور اپنے کام سے کام رکھنا۔ دراصل میرے چچا مجھے تنظیموں سے دور رہنے کہ نہیں بلکہ صنف نازک سے دور رہنے کی تاکید کر رہے تھے۔ میں نے ان

Read more

اعتبار کا جادو

”اعتبار“ بظاہر ایک چھوٹا سا لفظ ہے لیکن اس لفظ میں دنیا و آخرت کی کامیابی کا ایک گہرا سمندر پوشیدہ ہے۔ اعتبار انسان کو فرش سے عرش تک محبوب بناتا ہے۔ اگر آپ غور کریں تو یہ پوری کائنات ”اعتبار کی بنیاد“ پر قائم ہے۔ اگر ہم ایک دوسرے کا اعتبار کھو دیں تو نظام کائنات درہم برہم ہو جائے۔ ذرا تصور کیجیے کہ آپ سڑک پر چل رہے ہوں۔ اچانک کوئی آدمی آپ کے سامنے آئے اور آپ

Read more

والدین اور خدا، ایک رشتہ ایک تشبیہ

کبھی آپ نے غور کیا کہ اللہ نے دنیا میں صرف دو ہستیوں کو اپنے ساتھ تشبیہ دی ہے۔ ماں اور باپ۔ ماں کا ذکر کیا تو جنت ماں کے قدموں تلے رکھ دی اور جب اپنی محبت کا ذکر کیا تو کہا کہ میں اپنے بندوں کا ستر ماؤں سے زیادہ چاہتا ہوں۔ باپ کا ذکر کیا تو باپ کی رضا رب کی رضا اور باپ کی ناراضگی رب کی ناراضگی بنا دی۔ اس بات کا احساس تو مجھے

Read more

عورتوں سے جنسی زیادتی کے واقعات

آج سے پانچ سال پہلے کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر دو گھنٹے میں ایک عورت کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ پاکستان میں خواتین اور بچوں کے خلاف تشدد ایک سنگین مسئلہ ہے جنسی زیادتی اور قتل تیزاب کے ساتھ حملے غیرت کے نام پر قتل اور گھریلو تشدد، اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والے نابالغ لڑکیوں کے زبردستی مذہب تبدیلی اور چھوٹی عمر میں جبری شادیوں جیسے واقعات ریاستی سطح پر توجہ کے متقضاضی

Read more

پاکستانی معاشرہ اور مسجد کا ”انسٹی ٹیوشن“

اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان میں علاقے اور آبادی کے تناسب سے دنیا میں سب سے زیادہ مساجد ہیں تو شاید غلط نہیں ہوگا تقریباً ہر گلی اور محلے کی اپنی مسجد ہے جو وہاں کے مخیر حضرات کی زکٰوۃ خیرات یا عطیات کی مرہون منت ہوتی ہے اکثر محلوں میں تو ایک سے زیادہ مساجد بھی موجود ہیں جس کی وجہ فرقہ وارانہ اور نظریاتی اختلافات ہیں اسی لیے شاعر کو کہنا پڑا! ”ایک پاسے میرے رہن وہابی

Read more

لاک ڈاؤن میں بچوں کو کیسے مصروف اور صحت مند رکھا جائے؟

کرونا وائرس لاک ڈاؤن میں اسکول بند ہوجانے اور گھر سے نکلنے پر پابندی ہونے کی وجہ سے بچوں کی روٹین میں واضح تبدیلی آئی ہے۔ بچے جو نارمل حالات میں گلیوں اور پارک میں کھیلتے پائے جاتے تھے آج کل گھر میں قید ہو کر رہ گئے ہیں۔ کسی صحت مند مشغلے کے بجائے زیادہ تر وقت سکرین تک محدود رہ کر گزارتے ہیں۔ سونے جاگنے کے اوقات میں تبدیلی آئی ہے تو مزاج و عادات میں بھی تبدیلی

Read more

حکومت اور عوام: کورونا کی بڑھوتری کے یکساں ذمہ دار

جب سے کورونا وائر س نے دنیا بھر کو متاثر کیا ہے تب سے اس کی وجوہات اس کے اثرات پر مسلسل بات ہو رہی ہے۔ کوئی اس کو دنیا میں بڑھتی ہوئی برائی کا نتیجہ قرار دے رہا ہے۔ کوئی اسے عالمی سازش قرار دے رہا ہے۔ کوئی اسے لیبارٹری سے نکلنے والے زہریلے وائرس کی وجہ بتا رہا ہے، کوئی ملک اپنے حریف ملک کو اس کا ذمہ دار ٹھہرا رہا ہے، غرض وجہ جو بھی ہو بہرحال

Read more

کیا پاکستانی قوم نئے پاکستان کے لیے سنجیدہ ہے؟

چینی کا بحران ہو، آٹے کا فقدان یا پٹرول کی عدم دستیابی کا طوفان ہونیزجے آئی کی پھنکار ہو، مائنس ون کی للکار ہویا کورونا کی جھنکار ہو، ہماری اپوزیشن ہر قدم پر ہر مقام پر، ہر آہٹ پر اور ہر چوکھٹ پر سجدے کے لیے بے تاب اور عمران خان سے نجات کا خواب دیکھ رہی ہے۔ بد قسمتی سے ہمارا پورا معاشرہ بھی نفسا نفسی کے عالم میں گھرا ہوا ہے اور ”ہل من مزید“ سے آگے سوچ

Read more

نیپال کا پہاڑ، رات میں ٹریفک جام اور روشنی کی شاہراہ

پہاڑ پر وہ سڑک دور تک چلی جارہی تھی۔ ڈھلتی شام میں تیزی سے پھیلتا اندھیرا اک انوکھے منظر میں ڈھل گیا تھا کہ طویل فاصلے تک پھیلی لہراتی اور بل کھاتی پہاڑی سڑک گاڑیوں کی روشنیوں سے گویا جگمگا رہی تھی جن سے وجود میں انے والی روشنی کی شاہراہ کا کیا عجب خوبصورت سا منظر تھا جس نے گویا دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں گرفتار کر لیا تھا۔ حالانکہ صورتحال اور وقت تو مختلف سا اور کچھ

Read more

کورونا وائرس ایفیکٹ

سچی بات بتاؤں اس عالمی وبا کورونا وائرس نے زندگی کے سارے رنگ پھیکے کر دیا ہے۔ لائف میں کسی قسم کا اکسائٹمنٹ نہ ہو تو لائف ڈل سی گزرتی ہے۔ وہ بھی کیا دن تھے جب فارغ اوقات ایک قیمتی تحفہ سے کم نہیں ہوتے تھے۔ ۔ ۔ کئی روز پہلے سے اس کے لئے منصوبہ بندی ہوتی تھی اور کچھ نہیں تو ویک اینڈ پر شام کو ڈرائینگ روم میں مدھم روشنی میں گرم گرم کوفی یا چائے

Read more

پرندے کیوں نہیں آتے

پرندے کیوں نہیں آتے کنکر کیوں نہیں برساتے پرندے کیونکر آئیں گے، کنکر کیونکر برسائیں گے جب جیسے وحشی درندے کھلے عام پھرتے ہوں۔ جہاں اساتذہ کے نام پر دھبہ سارنگ جیسے جنسی بھیڑئیے بچوں کا جنسی طور پر قتل عام کرتے ہوں، وہاں پرندے نہیں آتے، کنکر نہیں برساتے۔ خبر ہے کہ سندھ کے ضلع خیر پور میں سارنگ نامی استاد نما درندے نے 135 بچوں کا خود ریپ کیا، بچوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جنسی عمل کے

Read more

آن لائن کلاسز کی مصیبت

کورونا کی وجہ سے طلبہ، اساتذہ اور والدین آن لائن کلاسز کے عذاب میں مبتلا ہیں۔ چار سال سے چوبیس سال تک کی معصوم مخلوق آن لائن کلاسز اور امتحانات کے نام پر ایک طرح کی تعزیری مشقت سے گزر رہی ہے۔ دوسری طرف بڑی تعداد ان والدین پر مشتمل ہے جو انٹر نیٹ اور آن لائن کلاسز کی مخصوص ٹیکنالوجی سے عدم واقفیت کی وجہ سے عجیب الجھن کا شکار ہے۔ میرے بہت سے دوست گورنمنٹ کالجز میں پڑھا

Read more

عید۔۔۔ اور قربانی!

جن دنوں راقم کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج (حالیہ یونیورسٹی) میں زیر تعلیم تھا، پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم میڈیسن پڑھایا کرتے تھے، ان دنوں تازہ تازہ اسسٹنٹ پروفیسر ہوئے تھے، آج کل یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے ڈین ہیں۔ کرونائی موسم میں اکثر چینل انہیں اپنے ٹاک شو میں لیتے ہیں، پروفیسرصاحب کی گفتگو بہت جاندار، ٹھوس اور سائنسی حقائق پر مبنی ہوتی ہیں۔ گزشتہ دنوں عید قربان کے حوالے سے ایک گفتگو سننے کا اتفاق ہوا، قربانی کے حوالے سے

Read more

ریشیاں سے لیپہ سیکٹر

ہم اتوار شام کھوڑیاں گاؤں پہنچے جوباغ سے دو گھنٹے کی مسافت پہ تھا۔ اگر ہم باغ سے ہی صبح لیپہ روانہ ہوتے تو ہم ایک دن میں لیپہ سے واپس نہیں آ سکتے تھے۔ لہذا ہمارے دوست شرافت حسین نے ہمیں مشورہ دیا کہ ہم رات کھوڑیاں (آبائی گاؤں ) قیام کریں اور سفر لمباہونے کے باعث صبح سویرے ہی لیپہ کے لیے روانہ ہو جائیں تاکہ ایک ہی دن میں ہم واپس بھی پہنچ سکیں۔ کھوڑیا ں سے

Read more

غریب مہنگائی کے بوجھ سے مر جائے گا!

اس مملکت خدا داد میں طے ہو چکا ہے کہ یہاں عوام ہمیشہ غریب رہیں گے اور خواص کے حصے میں امارت آئے گی۔ عوام کی خواہش ہی رہی کہ کاش ہم جیسا غریب بھی اقتدار میں آئے، برسوں غریب کا نعرا سب نے لگایا، مگرکسی غریب کو حاکم نہیں بنایا ہے۔ اس ملک پر حکمرانی کاحق صرف موروثی اشرافیہ کو دے دیا گیا ہے، یہ سب اشرافیہ عوام کے خلاف اکٹھے اور ان کا مقصد عوام کو بے وقوف

Read more

سید عبداللہ شاہ لکیاری۔ ایک نظریاتی سیاستدان، ایک کامیاب وزیر اعلیٰ

آج ہم سندھ کے بہادر، مدبر اور اپنے فیصلوں پر اٹل رہنے والے، نامور سیاستدان اور سندھ کے سابق وزیراعلیٰ، سید عبداللہ شاہ کا ذکر کر رہے ہیں۔ سید عبداللہ شاہ لکیاری، 1934 ء میں، سابقہ ضلع دادو اور موجودہ ضلع جامشورو کے تعلقہ سیوہن میں ’باجارہ‘ نامی گاؤں میں، مشہور زمیندار، سید مراد علی شاہ کے گھر میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم باجارہ ہی میں حاصل کی، جبکہ میٹرک کا امتحان دادو کے گورنمنٹ پائلٹ ہائی اسکول

Read more

کیا وہ عمران خان کو نکالیں گے؟

آج کل ہر طرف سے ایک ہی بات ہو رہی ہے کہ مائینس عمران فارمولا طے پا گیا ہے؟ عمران ناکام ہو گیا ہے؟ سیلیکٹرز عمران خان سے جلد سے جلد نجات چاہتے ہیں؟ یہ سب بچوں والی باتیں ہیں؟ حقیقت یہ ہے کہ عمران خان ناکام ہوا ہی نہیں، ناکام تو وہ ہوئے ہیں جو اسے لائے تھے۔ بیچارہ عمران تو حکومت کررہی نہیں رہا۔ حکومت تو وہ کر رہے ہیں۔ جب حکومت وہ کرررہے ہیں تو پھر کیسے

Read more

سیاست دان ضرور بولیں مگر احتیاط سے

بولیں مگر دھیان سے سخت افسوسناک بات ہے کہ اتنے بڑے عہدوں پر ہوتے ہوئے ہمارے یہاں سیاستدانوں کے اذہان ایک سطحی انسان جیسے ہیں۔ پارلیمنٹ میں بیٹھ کر نند بھاوج کی طرح لڑ تے ہیں۔ پچھلے دنوں مبینہ طور پہ ایک مقتدر سیاسی شخصیت نے اپنے انٹرویو میں اپنی ہی پارٹی کے ممبرز کی کمزوریاں بیان کردیں۔ جس پر ان سے نالاں اسی پارٹی کے مقتدر اراکین خود بھی ا نٹر ویوز میں اسی سطح پہ اتر آئے۔ لیکن

Read more

بار روم کا ہائیڈ پارک

آج خلجی صاحب سب پہ بازی لے گئے، جون کی چھٹیوں کے بعد آئے تو سادہ لباس میں تھے یعنی یونیفارم میں تو نہیں تھے پر فل فارم میں تھے، آج بار میں جسٹس فائز عیسی ریفرنس خارج ہونے پر بار روم میں یوم تشکر کا انعقاد بھی کیا ہوا تھا اور گیارہ بجے کے بعد کورٹ ورک سسپنڈ تھا، تو مجھے امید تھی کہ آج ہمارا ہائیڈ پارک نہ صرف خوب سجے گا بلکہ جمے گا بھی، اور ایسا

Read more

سیاسی نظام ’میڈیا اور عوام!

کیا ہم ذہنی طور پر اتنے اپاہج ہو چکے ہیں کہ علمی و سیاسی شعور رکھنے کے باوجود انہی آزمودہ سیاستدانوں کو خود پر مسلط کرنے میں ہچکچاہٹ تک محسوس نہیں کرتے ان سیاستدانوں کی نظر میں عوام کی حیثیت ایک ووٹر سے زیادہ نہیں یہ تجربہ بلکہ تجربات انہی مفاداتی سیاستدانوں کو بار بار اپنے ووٹ کے دوام سے منتخب کر کے عوام آزما چکی ہے۔ عوام آج بھی تہی دست مایوسی کے دوراہے پر کھڑی اپنی قسمت پر

Read more

Death, I love you

ستر برس کے سفر کے بعد تھک گیا تھا اور کچھ دیر آرام کرنے کی غرض سے زندگی کی دوڑ سے الگ ہوا تھا جس یوں کہئیے اب زندگی نے خود ہی مجھے سائیڈ پرکر دیا سوچا ذرا ماضی میں جھانک کر دیکھو کہ کیسے گزری ہے۔ زندگی کیا کھویا کیا پایا۔ پہلی جھلک جو میں نے ماضی کے جھروکوں میں دیکھی وہ میری پہلی سائیکل تھی جسے چوم کر اسے دوڑاتے ہوئے اپنے پاپا سے آئی لو یو پاپا

Read more

تعلیم اور حکومتی ترجیحات

تعلیم کے بغیرقومیں ترقی نہیں کر سکتیں۔ تعلیم روشنی ہے، تعلیم نور ہے۔ تعلیم کے بغیر مستقبل تاریک ہے، یہ اور اس جیسی بے شمار ضرب الامثال قوم ستر برس سے سنتی چلی آ رہی ہے۔ لیکن اگر قومی تاریخ کا بنظر غائر جائزہ لیا جائے تو افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ تعلیم کسی دور میں کسی بھی حکومت کی ترجیح اول نہیں رہی۔ سابقہ مختلف ادوار میں سرکاری سطح پر شعبہ تعلیم کو صرف ”بھرتیوں“ کے لیے استعمال

Read more

خبر کو خبر اور تبصرے کو تبصرہ سمجھئے

ھم نے اپنے استاذہ، والدین، بزرگوں اور ہر نیک خواہشات رکھنے والے سے سنا کہ اگر کچھ سیکھنا چاہتے ہو تو اخبارات پڑھا کرو، ان کے خصوصی شمارے، میگزین، اداریہ، اور کالموں کو پڑھا کرو۔ ریڈیو سنا کرو اور ٹی وی دیکھا کرو اس سے تمھیں خاطر خواہ معلومات ملیں گیں۔ بات غلط نہ تھی یہ ذرائع ابلاغ کے ان تمام ذرائع کی اہمیت سے انکار ممکن نہ تھا۔ یہ ادارے شائستگی، تمیز، لحاظ، حفظ مراتب سیکھنے کا بہترین ذریعہ تھے۔ البتہ

Read more

غیر جمہوری جمہوریت

آپ عنوان پڑھ کر حیران ہوں گے کہ کس قسم کا انسان ہے یہ! بھلا جمہوریت کیسے غیر جمہوری ہو سکتی ہے۔ مگر ہماری مملکت خداداد میں جو نظام جسے جمہوریت کہا جاتا ہے دراصل یہ نظام غیر جمہوری قوتوں نے نافذ کیا ہے۔ یہ ایک سویلین کو وزارت عظمی کے منصب پر بٹھا دیتے ہیں مگر اہم فیصلہ سازی غیر جمہوری قوتیں ہی کرتے ہیں کیونکہ وہ آپ کو وزارت عظمی کے منصب پر بٹھاتے ہیں۔ مگر جب کچھ

Read more

رانا اعجاز محمود۔ ۔۔۔ قافلہ درد کا اب کیا ہو گا

پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے کہ کچھ لکھنے بیٹھا ہوں تو سمجھ نہیں آ رہا کہ شروعات کہاں سے کروں۔ آج اس شخصیت کے بارے میں قلم اٹھا رہا ہوں جس نے مجھے یہ قلم پکڑنا سکھایا، اس قلم کی حرمت سے روشناس کروایا۔ رانا اعجاز محمود صاحب ایک عہد ساز شخصیت تھے۔ اگر ہم رانا صاحب کے اپنے الفاظ میں بیان کریں تو ایسے دانے دنیا میں بہت کم رہ گئے ہیں۔ رانا صاحب سے پہلی ملاقات تب

Read more

ابا جی آپ بہت یاد آتے ہو

ابا جی! ابا کے عالمی دن کے موقع پر آپ بہت یاد آئے۔ شکر ہے آپ اس دن کو منانے سے پہلے ہی گزر گئے۔ میں سوچتا ہوں اگر آج آپ حیات کی قید میں ہوتے اور میری جانب سے آپ کو یہ دن ”وش“ کیا جاتا تو اس کے نتائج مجھے کیا بھگتنے پڑتے یہ میں ہی جانتا ہوں۔ نہ ہم نے کبھی آپ کی سالگرہ منائی نہ آپ نے کبھی ہماری پھر بھی ہر دن خوشی کا دن

Read more

ماں بولی پنجابی

جیتے جی اگر اپنی ماں بولی پنجابی کے حسن پر نہ لکھا تو پھر کیا لکھا۔ اگرچہ میں بھی ان مظلوم بچوں میں سے تھا، جنہیں بچپن سے ہی یہ وہم دل میں ڈال دیا جاتا ہے، کہ اردو اور انگلش بولنے والے ہی صرف تہذیب یافتہ ہوتے ہیں اور پنجابی بولنے والے پینڈو۔ جب کہ میرے نزدیک پنجاب کا مطلب ہی یہ ہے، کہ پنجابی بولنے والوں کا علاقہ۔ خیر جب ہم ایف سی کالج لاہور گیارہویں جماعت میں

Read more

کے الیکٹرک: سیدھی انگلیوں گھی نہیں نکلا کرتا

پرنٹ اور الیکٹرنک میڈیا پر دکھائی اور شائع ہونے والی خبروں کے مطابق جماعت اسلامی کے تحت شہر کے بیشتر علاقوں میں کے الیکٹرک کی جانب سے بدترین لوڈشیڈنگ، اووربلنگ اور ٹیرف میں ظالمانہ اضافے کے خلاف جمعے کو بارش کے باوجود شہر بھر میں سیکڑوں احتجاجی مظاہرے کیے گئے جن سے جماعت اسلامی کے رہنماؤں اور مقامی ذمے داروں نے خطاب کیا۔ کسی بھی جمہوری ملک میں عوام کے پاس اپنی بات حکومت تک پہنچانے کا ایک قانونی اور

Read more

عمرانی معاہدہ

ریاست اور عوام کے مابین معاشرتی (عمرانی معاہدہ) ایک بہت بڑا معاہدہ ہے، جس کی پاسداری دونوں طرف سے لازم ہے۔ آئین پاکستان کے آرٹیکل 4 میں ریاست عوام کے پانچ اہم پہلوؤں کو یقینی اور تحفظ فراہم کرتا ہے۔ زندگی: ریاست میں ہر فرد کی جان کی حفاظت لازم ہے، خواں وہ پاکستانی، کسی نجی یا عوامی سطح پر اپنی حکومت کی نمائندگی کے لئے پاکستان میں مقیم ہوں۔ ریاستی امور پر فائز نمائندہ گان کو غیر آئینی و غیر انسانی

Read more

بچوں کے ناموں کے ساتھ بدلتے ہیش ٹیگز

اخباروں کی زینت بننے والے زیادتی کی شہ سرخیاں، ٹاک شوز میں زیر بحث لایا جانے والا زیادتی کا نیا واقعہ، کالم نگاروں کو لکھنے کا لیے ملنے والا زیادتی کا نیا موضوع، ٹویٹڑ پہ چلنے والا نیا ٹرینڈ، سوشل میڈیا پہ چلنے والی کمپینز بھی مل کے ایسا معاشرہ تشکیل نہیں دے سکیں جس میں ہمارے بچے محفوظ ہوں۔ اسمبلی میں بیٹھے ہوئے ہمارے منتخب وزراء اور وزیراعظم اور ان کے مشیر بھی مل کے ایک ایسا قانون نہیں

Read more

ڈرامہ اور تہذیبی اغوا کاری

ڈرامہ یونانی زبان کا لفظ ہے، ڈراؤ سے لیا گیا جس کا مطلب ہے ’کر کے دکھانا‘ ۔ ڈراما اصل میں ایک تحریر ہوتی ہے جسے کرداروں کی صورت میں لوگوں تک پہنچایا جاتا ہے۔ اور تحریر انسان کی ذہنیت کی عکاسی کرتی، جو انسان کے دماغ میں ہوتا ہے وہ لفظوں کی صورت میں بکھر کر سامنے آ جاتا ہے۔ جو انسان جس چیز میں زیادہ دلچسبی رکھتا ہے اس کا قلم وہ سب مختلف پیرائیوں میں اگلنے کی

Read more

کچھ باتیں ونیکے تارڑ کی

معلمی یا ماسٹری ایک ایسا پیشہ ہے جسے کسی زمانے میں بڑی موج والا پیشہ کہا جاتا تھا کہ کرنا کچھ نہیں، سال میں تین مہینے گرمیوں کی چھٹیوں کے علاوہ بھی ڈھیر ساری چھٹیاں اور طلباء و والدین پر رعب داب اس سے علیحدہ۔ آج کل تو محکمہ تعلیم کے ملازمین بالخصوص اساتذہ پر بہت سختیاں ہیں اور ان سے کچھ جائز ناجائز کام بھی لئے جاتے ہیں مگر کسی زمانے میں پٹواری کی نوکری اور استاد کی نوکری

Read more

تبدیلیوں کا شور

وقت کا دھارا بھی کیسے بدلتا ہے اس کا اندازہ شاید کسی کو ہوتا ہے تو کسے کسی کو نہیں۔ شاید حکومت وقت بھی کو بھی پتہ چل گیا کہ وقت کا دھارا تو ان کی ہاتھ میں ہے اور ان کی ڈوریاں ہلانے والے تو بے بس ہیں۔ حکومت وقت کو لانے والے اب اس کی ناکامی کے خوف سے پریشان ہیں اور حمکران بھی اس بات سے واقف ہیں شاید یہی وجہ ہے کہ آج کل دوریاں بڑھ

Read more

وباء

دنیا بھر میں کرونا وائرس نے فضا کو آلودہ کرنے کا انتقام انسانی نظام تنفس کو مفلوج کر کے لیا ہے۔ لوگ کیسے خوف کا شکار ہیں۔ جنہوں نے اس کا سامنا کیا ہے وہ اس سے سہمے ہوئے ہیں۔ جو ابھی تک اس نئی فضائی سروس سے خود کو متعارف نہیں کرا سکے، جو مفت میں روح اور جسم جیسے نایاب اور بے مثال رشتے میں کسی سوکن کی طرح آکر دراڑ کھینچ دیتی ہے، اسے یہودیوں کی سازش

Read more

قائد اعظم کے لئے پاکستان کا مطلب یہ نہیں تھا

5 جولائی کو مزار قائد پر جانے کا اتفاق ہوا۔ رات کا وقت تھا۔ روشنیوں کے شہر میں اکثر آنکھیں روشنیوں سے چندھیا جاتی ہیں۔ دروازے تک بآسانی پہنچ گئے۔ دیکھا تو جناح ایک مرقد میں آرام کرنے کے بجائے دروازے کے باہر کھڑے افق پر چھائے اندھیرے کو تک رہے ہیں۔ خوب سنجیدہ سوچ میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ سیاہ شیروانی، سفید پائجامہ، جناح کیپ، اور ہاتھ پیچھے باندھے ہوئے، بڑے بوجھل معلوم پڑ رہے تھے۔ ہماری چشم تصرف کو

Read more

لاک ڈاؤن نے وبا کو عالمی المیہ بنا دیا

2019 کے اواخر میں ظہور پذیر ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں ہسپتالوں میں گنجائش کو ختم ہونے سے بچانے کے لیے ایک عارضی منصوبے کے تحت تقریباً عالمی طور پر گھروں میں جبری نظر بندی اور روزمرہ کے معمولات زندگی میں سماجی فاصلے کے احکامات لاگو کئے گئے اور تین سے چار مہینے پر محیط اس جبری نظر بندی کے نتیجے میں تقریباً 200 ملین لوگ بے روز گار ہو گئے، دنیا کے بیشتر معاشی شعبے تباہی

Read more

کورونا، حکومت پاکستان اور پاکستانی عوام

حضرت انسان کو ماضی میں ایسی کئی بیماریوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، ایسی کئی وباوں کے ساتھ نبردآزما ہونا پڑا ہے، جس نے لاکھوں انسانی جانوں کو ابدی نیند سلایا ہے۔ دسمبر 2019 کو چین کے شہر ووہان میں کووڈ۔ 19 بیماری کا انکشاف ہوا، اس بیماری نے پہلے چین، پھر پوری دنیا میں اب تک ایک کروڑ سے زائد انسانوں کو متاثر کیا اور تقریباً 4 لاکھ سے زائد لوگوں کی اموات واقع ہوئیں ہیں۔ 26 فروری 2020

Read more

19 جولائی: الحاق پاکستان

سبھی جانتے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے۔ اسی پس منظر میں 19 جولائی کو ہرسال دنیا بھر کے کشمیری اور تمام انسان دوست حلقے ”یوم الحاق پاکستان“ کے طورپرمناتے ہیں۔ کیونکہ 1947 میں اسی روز کشمیر کے سبھی طبقات کی بھاری اکثریت نے اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ مگر دہلی سرکارنے گزشتہ 73 برسوں سے کشمیری عوام کو ان کا بنیادی انسانی حق یعنی اپنی مرضی سے اپنی زندگی

Read more

میں اکثر سوچتا ہوں لوگ ترقی کیوں نہیں کرتے

میں اکثر سوچتا ہوں لوگ ترقی کیوں نہیں کرتے اس سوال پہ اکثر میں سوچتا رہتا ہوں۔ مختلف وجوہات میرے ذہن میں آتی ہیں مختلف مسائل سامنے آتے ہیں۔ جن میں ذاتی بھی ہوتے ہیں اور معاشرتی بھی۔ لیکن تاریخ گواہ ہے کہ دنیا کو انھی لوگوں نے فتح کیا جنہوں نے پہلے خود کو فتح کیا۔ جو خود سے ہی ہار جائے اس کا دنیا سے کیا مقابلہ۔ دنیا میں انہی لوگوں نے نام کمایا جنہوں نے معاشرتی پابندیوں

Read more

پاکستان میں مسخروں کی حکومت

بہرام گور ایران کے ساسانی سلطنت کا پندرہواں بادشاہ تھا، وہ اپنے باپ یزدجرد اول سے بھی زیادہ عیاش، ظالم اور سفاک صفت انسان تھا جس کے عیاشی اور ظلم کے قصے زبان زد عام تھے، ایک رات بادشاہ اپنے دربار میں رات کو مست بیٹھا تھا، اس نے باغ کے سب سے اونچے درخت سے دو الوؤں کے بولنے کی آواز سنی، بادشاہ جاننا چاہتا تھا کہ الو آپس میں کیا گفتگوکر رہے ہی تو بادشاہ نے دربار میں

Read more

فیفا کپ 2022 قطر

جدیدقطر کی اساس کا سہرا جن دو شخصیات کے سر باندھا جاتا ہے ان میں قطر کے سابق امیر السمو الشیخ حمد بن التانی اور خاتون اول شیخہ موزا بنت نصرالمسند کو خیال کیا جاتا ہے اور اس میں رائی برابر بھی کوئی شک نہیں کیونکہ من کہ مسمی خود اس ترقی واستحکام کا چشم دید گواہ ہے۔ میں نے عرصہ بیس سالوں میں قطر کو 180 کے زاویے سے ترقی کی شاہراہ پر خامشی سے اپنی منزل کی طرف

Read more

وطن کی مٹی گواہ رہنا

پاکستان اللہ کی ایک نعمت ہے اس ذات نے ہمیں بہترین جغرافیہ، بہتے دریا، وسیع سمندر، بندرگاہیں، سر سبز کھیت، کھلے میدان، اونچے پہاڑ، لامتناہی صحرا، معدنیات کے خزانے اور غیور لوگ عنایت کیے ہیں۔ اس وطن کے جوانوں کا ہر دور میں حب الوطنی کا جذبہ مثالی رہا ہے، ان جوانوں پر آزمائش کی کوئی بھی گھڑی آئی یہ ہر آزمائش پر پورا اترے ہیں۔ 1965 ءکی جنگ کو ہی دیکھا جائے جب بھارت نے طاقت کے نشے میں

Read more

آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا

اپنی شہری زندگی کو تیاگ کر ایک درویش نے آبادی سے کوسوں دور ایک جنگل کی راہ لی اور پھر اسی کو اپنا مسکن بناتے ہوئے اپنی باقی زندگی کو فقط ذکر خدا کی نذر کر دیا۔ کچھ دن گزرے تھے کہ ایک روز ایک گوشت خور جنگلی آدمی اس انسان کی بو سونگھتا ادھر کو آ نکلا اور اپنے شکار پر گھات لگائے دور سے اسے دیکھنے لگا۔ ذکر خداوندی میں مشغول وہ درویش انسان پیکر نورانی محسوس ہوتا

Read more

ابھرتا ہوا چین، خطے میں بدلتا طاقت کا توازن اور نئی صف بندیاں

نیپولین بوناپارٹ نے آج سے تقریباً دوسو برس قبل یہ اندلیہ دیا تھا کہ ”چین ایک سوتا ہوا دیو ہے اور اس کو سوتا رہنے دیں، اگر یہ کبھی جاگ گیا تو دنیا کو ہلا کے رکھ دے گا“ چین اب عالمی سطح پر نا صرف معاشی بلکہ سیاسی اور عسکری قوت کے طور پر بھی ابھر رہا ہے۔ عالمی ادارے آئی ایم ایف کے اعداد و شمار کے مطابق چین اب دنیا کی دوسری بڑی معاشی طاقت ہے، دنیا

Read more

قلم اور اسلام آباد میں آوارگی

ہفتہ کی شام اسلام آباد میں بادل خوب برسے، مارگلہ کی پہاڑیوں پر بارش کے بعد آرام کرتے بادلوں کا حسیں منظر دیکھ کر میرے قلم نے کہا یار ذرا موسم و مناظر کا لطف لیاجائے تو دل نے امادگی ظاہر کی سو قلم کے ہمراہ لطف اندوز ہونے کے لیے نکل کھڑا ہوا باتوں باتوں میں معلوم ہی نہ ہوا کہ ریڈ زون پہنچ گئے ”جہاں پارلیمنٹ، ایوان صدر، سینیٹ، وزیر اعظم ہاؤس، سپریم کورٹ اور وزیر اعظم آفس

Read more

اے ہنر مندانِ آئین وسیاست

” زندگی کے جتنے دروازے ہیں مجھ پر بند ہیں دیکھنا، حد نظر سے آگے بڑھ کر دیکھنا بھی جرم ہے سوچنا، اپنے عقیدوں اور یقینوں سے نکل کر سوچنا بھی جرم ہے آسماں در آسماں اسرار کی پرتیں ہٹا کر جھانکنا بھی جرم ہے کیوں ”بھی کہنا جرم ہے ”کیسے“ بھی کہنا جرم ہے سانس لینے کی تو آزادی میسر ہے مگر زندہ رہنے کے لئے انسان کو کچھ اور بھی درکار ہے اور اس ”کچھ اور بھی“ کا

Read more

کرونا، ادب اور عالمی سیاست

کرونا کی وبا نے نئی معاشرتی خرابیوں کو جنم نہیں دیا بلکہ پہلے سے موجود معاشرتی خرابیوں کو اجاگر کیا۔ اس وائرس نے بین الاقوامی سیاست کی غلطیاں بھی عیاں کر دی اور سرمایہ دارانہ نظام کی غلاظتوں کو دنیا میں ایک بار پھر متعارف کروایا جیسے کہ مزدوروں کی سیکیورٹی کا نہ ہونا، ٹرمپ، عمران خان اور مودی جیسے حکمرانوں کی طرف سے آمرانہ فرمانواں کا جاری ہونا، اور صحت جیسے شعبے کی نجکاری کی وجہ سے زندگی کے

Read more

اپنا اپنا آسمان

آپ نے اپنی روز مرہ زندگی میں کسی نہ کسی باشعور شخص سے یہ بات سن رکھی ہوگی کہ زندگی بالکل ایک عینک کی مانند ہے، عینک کے شیشے جس رنگ کے ہوں گے زندگی کے مناظر اسی رنگت کے دکھائی دیں گے، اب یہی دیکھ لیجیے کے کالے شیشوں سے منظر کالے کالے اور نیلے شیشوں سے دیکھے گئے مناظر میں نیلاہٹ کا عنصر ضرور ہوگا، بعین ہی خباثت، تعصب اور نا امیدی کی عینک سے دیکھے گئے مناظر میں

Read more

آپ کو کیا تکلیف ہے؟

مرد ظالم ہے یہ جملہ تو بہت بولا، سنا اور لکھا گیا۔ مگر ایک عورت دوسری عورت پر جو ظلم ڈھاتی ہے اس کا شمار کون کرے؟ عورت خواہ رشتے دار، محلے دار، پڑوسن، جان پہچان والی یا ایک ماں ہو۔ تمام کا طریقہ کار تو مختلف ہو سکتا ہے لیکن منشا ایک ہی ہے۔ عام خیال یہی ہے کہ گھروں پر مرد کی حکمرانی ہوتی ہے۔ اپنے اردگرد نظر دوڑائیں اور دیکھیں جہاں مرد حکمران ہے وہاں حقیقت میں

Read more

روبکار بنام ناصر کاظمی

بھلے وقتوں کی بات ہے کہ جب شاعر کہنے میں اور سامع سننے میں آزاد ہوا کرتے تھے۔ یہی وہ زمانے سہانے تھے کہ جب مسلمان بادشاہ شعرا کو طوطی ہند جیسے خطابات سے نوازتے ہوئے ذرا بھی نہیں سوچتے تھے کہ اس خطاب میں ہند جیسا کافر لفظ کیوں لایا گیا ہے۔ اور شاعر بھی من موجی ہوتے تھے کہ جو جی میں آیا کہہ دیا۔ اب ذرا میر جیسے سید کو دیکھیے۔ ۔ ۔ دیر میں بیٹھنے، قشقہ

Read more

آزادی

خلیل الرحمان قمر اور ماروی سرمد کی چپقلش پر بھانت بھانت کے تبصرے ہوئے۔ پروفیسر خاموش رہے۔ مجھے ان کی چپ چبھتی رہی لیکن ان کی طرف سے پہل کا منتظر رہا۔ دراصل جب تک پیمانہ چھلک نہ جائے۔ نہ پروفیسر بولتے ہیں اور نہ ہی میری تشفی ہوتی ہے۔ سو، میں نے بھی ’چپ شاہ‘ کا روزہ رکھ لیا۔ دراصل میں بہت کنفیوز ہو رہا تھا۔ ہر دو فریقین کا موقف سننے کے بعد خود کو اسی کا حامی پاتا تھا۔ اور پھر پروفیسر بھی کوئی سڑک کنارے بیٹھ کر فال نکالنے والوں میں سے نہیں تھے۔ حال ہی میں ایک یونیورسٹی سے ریٹائر ہوئے تھے۔ بظاہر علماء فضلاء والی کوئی بات ان میں نہ تھی کہ تنقید برداشت کرلیتے تھے۔ ریٹائرمنٹ کے باوجود ’سینئر تجزیہ کار‘ نہیں بنے تھے۔ اور مجھ ایسے بیسیوں کو چائے پانی بھی پلاتے رہتے تھے۔

Read more

سفرنامہ الخبر و الظہران

ان جڑواں شہروں کے نام الخبر اور الدمام ہیں، الخبر اور دمام کے درمیان ایک چھوٹا شہر آتا ہے جسے الظہران کہتے ہیں۔ یہ علاقہ تیل اور گیس کے ذخائر سے مالا مال ہے، الظہران میں دنیا کی سب سے بڑی تیل کی کمپنی سعودی آرامکو کا مرکزی دفتر ہے، اس کمپنی کا پرانا نام اریبین امریکن آئل کمپنی تھا جو کہ 1984 میں مکمل طور پر سعودی حکومت نے قومیا لی تھی جو عرب نیشنلائزیشن کا حصہ تھا جو تمام عرب ممالک میں عرب اسرائیل جنگ کے بعد شروع ہوا تھا۔

Read more

لاک ڈاؤن کے دنوں میں کرپشن

سنتے تھے کہ کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، لیکن لاک ڈاؤن کے دنوں میں اس کا حقیقی ادراک ہوا۔ لوڈو کھیل کھیل کر جب بور ہو گئے تو کیرم بورڈ کی ڈھونڈ مچی۔ نوے کی دہائی کے آخر میں خاندانی کیرم کو کمبل میں لپیٹ کر زمانے کے گرم سرد سے مکمل محفوظ کر دیا تھا۔ عزت مآب جناب مشرف کے مارشل لاء، ایم کیو ایم کے بھتوں، کراچی کی چائنا کٹنگ، بارہ میئی، دہشت گردی کے خلاف جنگ، بن لادن صاحب کی ہلاکت و شہادت، زرداری صاحب کی مسکراہٹ و صدارت، شریف خاندان کی خدمت و حکومت، غرض وقت کی کون سی چیرہ دستی تھی جس سے اس بورڈ کی حفاظت نہیں ہوئی۔ بالآخر جب ملک میں دودھ اور شہد کے دریا بہنے لگے تو بورڈ بھی اپنا جوبن دکھانے باہر نکلا، لیکن معلوم ہوا کہ گوٹیاں ندارد۔ دودھ کے دریا میں یوں لگا کہ کسی کم ظرف نے مینگنیاں ملا دیں ہوں۔

Read more

عہد حاضر کی چند زندہ اشتراکی یادگاریں

سوویت یونین کے انہدام کو تین دہائیاں گزر چکیں۔ آج دنیا میں صرف پانچ ممالک ہیں جو خود کو اشتراکی گردانتے ہیں۔ اس فہرست میں چین، کیوبا، ویتنام، لاؤس اور شمالی کوریا شامل ہین۔ ان تمام ہی ملکوں میں صرف شمالی کوریا ہی اب تک عملاً اشتراکی ہے۔ مگر شمالی کوریا میں بھی اشتراکیت کوئی ولولہ، کوئی انقلاب نہیں، بلکہ بقول غالب ”دین بزرگان“ ہی ہے۔ کیا آج سے 30 سال قبل کوئی کہہ سکتا تھا کہ اشتراکیت کا یوں اتنا خوفناک اس قدر ذلت آمیز انجام ہو گا؟

Read more

اور آخرکار جینے سے نجات مل گئی

ہمارے محلے میں میاں بیوی پر مشتمل ایک چھوٹا سا کنبہ رہتا تھا۔ بہت شریف لوگ تھے۔ اس آدمی کا اصل نام اقبال تھا لیکن لوگ اس کو صوفی کے نام سے جانتے تھے۔ عورت کا نام سکینہ تھا لیکن سکینہ باجی سے جانی جاتی تھی۔ اس کے بچے نہیں تھے کیونکہ اس کے چار بچے پیدا ہوتے ہی اللہ کو پیارے ہو گئے تھے۔ صوفی صاحب کا ایک چھوٹا سا گھر تھا۔ اس میں ایک کمرہ اور ایک غسل خانہ تھا۔ جانور نہیں پالتے تھے اس کے گھر میں صرف ایک سفید مرغ تھا۔

Read more

قومی بیانیہ

”بیانیے“ کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی بنی نوع انسان کی۔ آدم علیہ السلام جو پیغام لے کر دنیا میں آئے، وہ انسانوں کے لیے پہلا نظام یا دستور حیات تھا اور یہی پہلا بیانیہ بھی تھا۔ پھر یہ سلسلہ نسل در نسل اور قوم در قوم چلتا رہا، کئی قومیں آئیں کئی برباد ہوئیں، اگر یہ کہاجائے تو بے جا نہ ہو گا کہ بیانیے کی تاریخ قوموں کے عروج و زوال سے جڑی ہے۔ نبی آخرالزمان قیامت

Read more

جب ”کاکڑ فارمولے“ کے تحت صدر پاکستان اور وزیر اعظم کی ایک ساتھ ”رخصتی“ ہوئی

”کاکڑ فارمولے“ کے تحت صدر پاکستان غلام اسحاق خان اور وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کی ایک ساتھ ”رخصتی“ کو آج 27 برس بیت گئے۔ اس کہانی کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ 6 نومبر 1990 ء کو میاں محمد نواز شریف نے اسلامی جمہوری اتحاد کے پلٹ فارم سے انتخابات میں کامیابی حاصل کر کے پہلی مرتبہ بطور وزیر اعظم اپنے عہدے کا حلف اٹھایا تھا تاہم کچھ عرصے بعد ہی مختلف ایشوز پر ان کے

Read more

سرمایہ داری بربریت، سوشلزم بقائے انسانیت

جب سے انسانی محنت کے استحصال کا آغاز ہوا تب سے سماج طبقات میں بٹنا شروع ہوا۔ جس قدر انسانی محنت کے استحصال میں شدت آتی گئی اسی قدر طبقاتی تفاوت میں بھی اضافہ ہوتا چلا گیا۔ آج اگر پوری دنیا کی دولت اور اس کی تقسیم پر ایک نظر ڈالی جائے تو اندھے کو بھی نظر آ جائے کہ کس طرح مخص ایک فیصد لوگ دنیا کی 90 فیصد سے زائد دولت پر ناجائز طور پر قبضہ جمائے بیٹھے

Read more

وزیر اعظم صاحب خدارا نوٹس لینا بند کریں

سوشل میڈیا پر اکثر ان جملوں کو دہرایا جاتا ہے کہ کبھی تنہائی یا ویرانے میں محافظوں کو موجود پاکر گھبرا یا ہوا دل ٹھیر جایا کرتا تھا اور دل و دماغ پر چھائے خوف کے سائے چھٹ جایا کرتے تھے لیکن اب یہ زمانہ آ گیا ہے کہ دن کی روشنی میں بھی چوک چوراہوں یا گلی کوچوں میں محافظوں کو دیکھ کر دل سہم جاتا ہے اور عدم تحفظ کے احساس سے کلیجہ منھ کو آنے لگتا ہے۔

Read more

رحمان بابا کا مختصر تعارف

پشتو شاعری کے حافظ شیرازی کہلائے جانے والے پٹھانوں کا ہر دل عزیز اور عظیم صوفی شاعر رحمان بابا کا نام عبدالرحمٰن مہمند تھا۔ آپ 1632 عیسوی بمطابق 1041 ہجری کو پشاور سے جنوب کی طرف پانچ میل کے فاصلے پر واقع ایک گاؤں بہادر کلئی میں پیدا ہوئے۔ آپ پٹھانوں کے مہمند قبیلے کی ایک شاخ غوریہ خیل سے تعلق رکھتے تھے۔ آپ کے والد گرامی کا نام عبدالستار تھا۔ آپ پشتو کے ایک اور عظیم شاعر اور بہادر

Read more

دیرلیش ارطغرل، ایک عظیم الشان سلطنت کا ابتدائیہ

تاریخ کو افسانے کی شکل میں ڈھالنے کا ایک مقصد ہوتا ہے کہ تاریخ کی اہم شخصیات کو اعلی خوبیوں کی علامت بنا دیا جائے اور کردار نگاری، ماجرہ سازی اور رومانیت کی آمیزش سے سے قارئین کے لیے ایک دلچسپ اور پر اثرداستان ترتیب دی جائے، اس سے ایک طرح کی پیغام رسانی کا کام لیا جاتا ہے۔ خاص طور پر قوموں کے زوال کے دور میں ان کے شاندار ماضی کو افسانوی رنگ میں رنگ کر مرقع اور

Read more

سینی ٹائزڈ بکرے اب آپ کے گھر کی دہلیز پر

کورونا وبا کی وجہ سے اس سال بکر منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے بیوپاریوں اورخریداروں کی وہ رونق نظر نہیں آ رہی جو پہلے ہواکرتی تھی۔ ہر سال عیدالضحیٰ کے موقع پر بکر منڈیوں میں مختلف اور نایاب نسل کے قربانی کے جانور نہ صرف گاہکوں بلکہ میڈیا کی توجہ کا بھی مرکزبنتے رہے ہیں۔ ٹی وی چینلز پر پر باقاعدہ خصوصی رپورٹس میں اعلیٰ نسل کے خوبصورت اور قیمتی جانوروں کا تعارف پیش کیا جاتا تھا۔ میڈیا رپورٹرز

Read more

دس ہزار ارب روپے کا قرض

پاکستان کی تاریخ میں اتنا قرض اتنے کم عرصے میں نہیں لیا گیا جتنا گزشتہ ڈھائی سالوں میں تحریک انصاف کی حکومت نے لیا ہے۔ قرض لینے کی رفتار کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے۔ دس ہزار ارب روپے۔ ایک مرتبہ پھر بولیں دس ہزار ارب ( 10,000,000,000 ) یہ دس ارب کا فگر یے۔ دس ہزار ارب کا فگر آپ گوگل پر سرچ کر کے خود لکھیں اور اپنے ضمیر سے سوال کریں۔ (یہ مشورہ صرف ان کے لیے ہے

Read more

گراؤنڈ زیرو

کوئی سوال پوچھنے والا نہیں؟ ہم تقسیم در تقسیم ہوتے جا رہے ہیں۔ پی ٹی ایم پٹھانوں کو مظلوم کہہ رہی ہے تو کچھ لوگ بلوچوں کی غیرت کو للکارتے ہیں کہ اور دیں پاکستان کا ساتھ۔ کراچی میں مہاجر کارڈ ہے تو سرائیکی وسیب الگ صوبہ مانگتا ہے۔ کشمیر والے بھی کہتے کہ ہمیں الگ ریاست بننا ہے۔ گلگت کے بقول ہمارے الگ تشخص کو آزاد کشمیر کے اوپر تھوپا جا رہا ہے۔ پنجابی کہتے کہ نواز شریف کو

Read more

چور سے مافیا تک

حکمرانی کرنا بھی ایک فن ہے اور اکثریت اس فن سے بے بہرہ ہے۔ آپ موجودہ حکومت کی مثال دیں گے تو وہ ناراض ہوں گے مگر اور کوئی چارہ بھی تو نہیں ہو گا۔ ہر وہ بات جو وہ کرتے ہیں ان کے اپنے عمل سے متصادم ہے۔ کوئی بھی وعدہ لے لیں، کوئی بھی سبز باغ دیکھ لیں ابھی تک ویسے کا ویسے ہی ہے۔ حالاں کہ درختوں کی سونامی کا وعدہ بھی ابھی وفا ہونے سے قاصر

Read more

گھر کی دیوار پر نفرت لکھ دو

صاحبو! امریکہ میں بے مثل کام ہو رہا ہے۔ ۔ ۔ مصور کمیونٹی سڑکوں پر نکل آئی ہے اور تمام سڑکوں کو اس سیاہ فام کی تصویروں سے بھرنے میں جت گئی ہے جو پولیس اہلکار کے گھٹنے نیچے یہ کہتا مر گیا تھا کہ ”اوئے! چھڈ دے مینوں۔ ۔ ۔ مینوں ساہ نہیں آ ریہا“ ۔ ۔ ۔ پولیس کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے نتھ ڈالنے کے لئے ایک ایک سڑک پر پولیس کے خلاف نفرت بھری جا رہی

Read more

چلو، آگے بڑھو

اس کے والد عبداللطیف قریشی اپنے علاقے کے ایک مشہور موٹر مکینک تھے۔ اس کا تعلق سندھ کے علاقے لاڑکانہ سے ہے جو پیپلز پارٹی کے حوالے سے پوری دنیا میں مشہور ہے۔ ہر ماں، باپ اپنی اولاد کے لیے خواب دیکھتا ہے اور انھیں دنیا و آخرت میں کامیابیاں سمیٹتے اور عزت و شہرت کی بلندیوں پر فائز ہوتے ہوئے دیکھنا چاہتا ہے۔ اس کے والد کے خواب بھی کچھ اسی طرح کے تھے۔ اس کے والد کے پاس افسر اور بڑے لوگ جب گاڑیاں ٹھیک کروانے کے لیے آتے تھے تو ان کے دل میں حسرت پیدا ہوتی تھی۔ وہ چاہتے تھے کہ ان کا بیٹا بھی کوئی بڑا آدمی بنے۔ اپنی انہی خواہشات اور حسرتوں کی تکمیل کے لیے انھوں نے اپنے بیٹے کو کیڈٹ کالج لاڑکانہ میں داخل کروا دیا۔ 2010 میں اس نے ایف ایس سی کا امتحان امتیازی نمبروں سے پاس کیا اور اسے بہترین طالب علم کا ایوارڈ دیا گیا۔

Read more

کتنے بچے پیدا کریں؟

ضروری نہیں ہے کہ ہر شادی شدہ جوڑا بچے پیدا کرے۔ بچے صرف اور صرف ان لوگوں کو پیدا کرنے چاہئیں جو ذہنی اور جسمانی طور پر صحتمند ہوں۔ بہت سے لوگ جو ذہنی یا جسمانی طور پر بیمار ہوتے ہیں وہ بچے پیدا صرف اس لیے کرتے ہیں کہ ان کی نسل بڑھ سکے۔ یار ایک بات بتاؤ آپ نسل کیوں بڑھانا چاہتے ہیں؟ اس لیے کہ آپ کا نام زندہ رہے؟ اپنے دادا کے ابا کا نام تو بتائیں۔ اکثریت کو نہیں آتا ہوگا۔ تو کیا آپ کے آنے سے ان کا نام زندہ رہا؟

نہیں نام ایسے زندہ نہیں رکھے جاتے۔ نام زندہ رکھنے کے لیے کام کرنا پڑتا ہے آپ کا کام آپ کی سوچ کا بیج جو آپ نے بویا ہوتا ہے وہ آپ کو زندہ رکھتا ہے۔ غالب کو آپ جانتے ہیں؟ اس کے تو سارے بچے مر گئے تھے پر نام اس کا زندہ ہے۔ سقراط ارسطو کیا ان کا نام ان کی اولاد نے زندہ رکھا؟ نہیں ان کی سوچ نے رکھا۔ ایم اے نفسیات، تاریخ، فلسفہ اور پولیٹیکل سائنس تب تک مکمل نہیں ہوتے جب تک ان کا ذکر نہ کیا جائے۔ انسان مر جاتا ہے پر اس کی سوچ زندہ رہتی ہے۔

Read more

ارلی وارننگ سسٹم

ارلی وارننگ سسٹم پیشگی انتباہ کا نظام ہے، جس میں کسی بھی اختلاف کو متشددانہ رویے یا پھر لڑائی جھگڑے میں تبدیل ہونے سے پہلے حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اس وقت دنیا کے مختلف ممالک میں اس پر کام کیا جا رہا ہے، اور اس کے ثمرات بھی سامنے آرہے ہیں۔ وطن عزیز پاکستان میں بھی ارلی وارننگ سسٹم حکومتی پالیسیوں کا حصہ ہے۔ بالخصوص موسمیاتی تبدیلیوں، مون سون بارشوں، سیلاب کی تباہ کاریوں اور زلزلہ سے

Read more

قصہ ایک مسجد کے بننے کا، جب ہندوؤں نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا

آج سے سوا سو کی سال پہلے مسجد کی تعمیر کے سلسلے میں پیش آنے والا یہ واقعہ متحدہ ہندوستان میں برطانوی راج کے دوران مغربی پنجاب کے شہر گجرات میں 1895 ء میں پیش آیا تھا۔ ہوا یوں کہ اندرون شہر گجرات کی ایک متمول فیملی کے سربراہ سردار محمد حیات خان درانی نے اندرون شہر پرانی غلہ منڈی میں ایک مسجد بنانے کا فیصلہ کیا۔ جس جگہ پر مسجد تعمیر کی جا رہی تھی اس سے چند گز

Read more

کرونا ناول نے سندھ کی تعلیمی پر کتنا اثر چھوڑا ہے؟

کرونا ناول کی وبا نے جیسے پوری دنیا کو نئے ڈھنگ سے زندگی گزارنے کی اک چنوتی دے دی ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے یے جامع پالیسیاں، طویل منصوبے، تجارتی پلان سب کے سب جیسے بہت سفر کر کے آئے ہوں اور تھکان کی چادر تان کے سو رہے ہوں۔ فطرت کے حسن کو بچانے والے پیروکاروں کے چہروں پر مسکراہٹ کی بوندیں برس رہی ہیں۔ اور وہ سکون کے کروٹ لے کے کہتے ہیں ؛ صدیوں سے انسان نے

Read more

ایا صوفیہ، صوفیہ اورمسجد شب بھر

دیدے ترکت کو اوغوز قبیلہ کے سردار یاقووی خان نے اپنا سفیر مقرر کر کے جب آنحضور ﷺ کے پاس بھیجا تو اس نے وہیں اسلام قبول کر لیا اس نے آپ ﷺ کے لب مبارک سے یہ حدیث سنی کہ ”تم قسطنطنیہ ضرور فتح کرو گے اس کا امیر بہترین امیر اور اس کو فتح کرنے والا لشکر بہترین لشکر ہوگا“ ایک اور روایت میں الفاظ کچھ اس طرح سے ہیں کہ ”جس کسی نے میری امت میں سے

Read more

پیپلز پارٹی اور گلگت

پاکستان پیپلزپارٹی اور گلگت بلتستان کا برسوں پرانا رشتہ ہے۔ یہ پاکستان کا وہ پسماندہ علاقہ ہے جس سے ہمیشہ سوتیلی اولاد کا سا سلوک کیا گیا، گویا کہ اکیسویں صدی میں رہتے ہوئے بھی ہم سو سال پیچھے ہیں۔ اگر ہم تاریخ پر نظر ڈالیں تو اس پر امن خطے نے جنگ آزادی اپنی مدد آپ لڑ کر خود پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا۔ یہ وہ خوبصورت خطہ ہے جو اپنی اونچی چٹانوں، دلفریب سیاحتی مقامات اور

Read more

ہمارا معاشرہ: پہلی تصویر کہانی

تصویریں لفظوں سے زیادہ بیان کی طاقت رکھتی ہیں۔ ریسرچ کے مطابق انسانی دماغ الفاظ سے 60، 000 گنا تیز پروسیسنگ تصاویر پر کر سکتا ہے، اسی لیے ایک تصویر الفاظ سے زیادہ اثر انگیز ہوتی ہے۔ ایک تصویر میں آپ الفاظ سے کہیں زیادہ گفتگو کر سکتے ہیں، زیادہ معلومات فراہم کر سکتے ہیں۔ در حقیقت، ایک تصویر میں کیا ہے اس کی وضاحت کرنے میں ہزار الفاظ لگ سکتے ہیں۔ الفاظ کی نسبت تصاویر میں چہرے کے تاثرات

Read more

سبکدوشی کی کہانی

” بھائی صاحب! یوں سمجھ لیجیے کہ جتنا کوئی شخص اپنی موت کے لئے تیار ہوتا ہے، کم و بیش اتنا ہی تیار نوکری چھوٹ جانے کے لئے بھی ہوتا ہے“ ۔ یہ جملے آج سے کچھ سال قبل، ہمارے ایک عزیز نے جو ایک فرم میں کافی عرصے سے آپریشنل مینیجر تھے، رخصتی کا رقعہ تھمائے جانے کے بعد ہم سے کہے تھے۔ نوکری کا چلا جانا ہم نے بس اتنے ہی قریب سے دیکھا تھا۔ ہم عرصہ دراز

Read more

علامہ کی مزید شاعری

یونیورسٹی میں یوم اقبال کی تقریب منعقد ہوئی۔ کاغذی کارروائی تھی۔ سو چند منٹ پہلے ہی سب کو معلوم ہوا۔ حاضرین تو اردگرد کی کلاسوں سے پورے کیے گئے۔ اب ہال بھرا ہوا ہے اور سٹیج خالی۔ ڈھونڈ ڈھانڈ منت سماجت کر کرکے چند طلبہ کوکچھ کہنے کہلانے پرراضی کیا گیا۔ مقررین میں خواتین کی نمائندگی کے لیے ایک لڑکی بھی تلاش کرلی گئی۔ باقی مقرر حاضرات نے تو جو کہا، وہ ہمیں یاد نہیں۔ البتہ جب طالبہ سٹیج پر

Read more

پاگل خانہ

پرانی کہانی ہے کہ کسی بادشاہ کے دربار میں ایک نجومی حاضر ہو کر یہ پیش گوئی کرتا ہے کہ اس ریاست کے حدود میں عنقریب بارش متوقع ہے۔ مگر جو بھی اس بارش کے پانی کو پیئے گا وہ پاگل ہو جائے گا۔ نجومی اس متوقع بارش سے پہلے کی چند نشانیاں بتا کر دربار سے رخصت ہوتا ہے۔ بادشاہ مذکورہ پیش گوئی سے فکر مند ہوجاتا ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے اپنے وزیر سے رائے

Read more

آس

زندگی کیا ہے، یہ ایک زار ہے اور میں اس زار پر سے بالکل بھی پردہ فاش نہیں کرنے لگی یہ کام تو صدیوں سے لوگ کر رہے ہیں مگر سمجھ انہیں بھی کچھ نہیں آیا۔ میں تو یہ کہنا چاہ رہی ہوں کہ اس چکر میں نہ ہی پڑیں اور جب زندگی اپنے چکر میں گھمانے لگ جائے تو زیادہ سوچنے اور خود کو کوسنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ اٹھیئے اور نکلیے بند کمروں سے، کھلی فضا میں

Read more

بلوچستان کے طلبہ اور آن لائن کلاسز

ای۔ لرننگ یا الیکٹرانک لرننگ جدید تعلیم کی دنیا میں ایک نیا ابھرتا ہوا تصور ہے، جس کے بدولت تعلیمی ذرائع بلیک بورڈ اور وائٹ بورڈ سے سکرین پر منتقل ہوگئی ہیں۔ کورونا وبا نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہوا ہے، جہاں اس وبا نے انسانی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے، وہیں اس وبا نے تعلیمی اداروں کی بندش سے تعلیمی نظام کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے۔ اس نقصان کے ازالے

Read more

ہائے گرمی سے بھیگنا

گرمیوں میں لکھنا ایسے ہی ہے، جیسے خود کا بھیگنا، صفحہ کا بھیگنا اور جس جگہ بیٹھے ہیں اس کا بھی بھیگنا۔ کچھ لوگوں کو برسات میں بھیگنا پسند ہے اس لئے اس پر کافی لکھا، گایا اور فلمایا گیا ہے۔ پر ہم آپ کو پسینے میں بھیگنے کی عظمت سنائیں گے۔ سال کے بارہ مہینوں میں جولائی کی گرمی کا بھی وہی مقام ہے جو پاکستانی سسرال میں داماد کا ہوتا ہے۔ اسی لیے شاید بہادر سے بہادر انسان

Read more

پاکستان میں سیروسیاحت سے جڑے مسائل

ہماری موجودہ سرکار جو تبدیلی کے نام پر ”لائی گئی“ کو دو سال پورے ہونے کو آئے لیکن ”ہنوز دلی دور است“ کے مصداق ابھی تک وہ سحر کوسوں دور ہے جس کا وعدہ عوام سے کیا گیا تھا۔ اس تبدیلی سرکار نے تبدیل تو کیا خاک کرنا تھا الٹا کاروبار گلشن کو مزید برباد کر کے رکھ دیا۔ دیکھا جائے تو کیسے کیسے خوشنما نعرے تھے جن کی لوری عوام کو سنائی گئی اور انہی پرفریب نعروں میں ایک

Read more

تحریک انصاف، تخریب دیوار و در تک

پاکستان کے عوام کو تحریک انصاف سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں۔ پوری خلائی اور زمینی طاقتیں گزشتہ تمام حکمرانوں اور ہر قسم کے چھوٹے بڑے سیاسی رہنماؤں اور ان کی جماعتوں کو بری طرح بدنام کرنے دینے کے بعد نیک، دیانتدار، ایمان و یقین والے، پاک، صاف اور فرشتہ صفتوں کو فرش سے اٹھا کر عرش تک لے گئیں تھیں اور عوام کو پوری امید دلا چکی تھیں کہ یہ آب کوثر پیے اور زم زم نہائے لوگ ملک و

Read more

وزارت تنہائی، ڈیپریشن اور موجودہ صورت حال

2018 میں بی بی سی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں ایک نئی وزارت متعارف کروائی گئی جس کا بنیادی مقصد تنہا لوگوں کے لیے کسی اچھے رفیق کا بندوبست یا پھر تنہا لوگوں کی زندگی کو انٹرٹین کیسے کیا جائے۔ برطانیہ میں بوڑھے افراد زیادہ تر تنہا رہتے ہیں اور سالوں اپنے پیاروں سے نہیں مل پاتے جس کی وجہ سے ڈیپریشن اور تنہائی کا شکار ہو جاتے ہیں اسی طرح نوجوان نسل بھی اس کا شکار ہو رہی ہے

Read more

حمایت علی شاعر: ایک بیدار مغز اور عہدساز شخصیت

باشعور اور بیدار مغز لوگ کسی بھی سر زمین کا ایک قیمتی اثاثہ ہوتے ہیں۔ ایسے لوگوں کی بدولت معاشروں میں نئے سے نئے خیالات و تصورات کے تخلیقی سر چشمے رواں دواں رہتے ہیں اور ان سرچشموں سے بہت سارے علم و شعور کے طالب اپنی اپنی بساط کے مطابق سیراب ہوتے رہتے ہیں۔ یہ سلسلہ کروڑہا سالوں سے یونہی چلتا آ رہا ہے اور اسی طرح سے چلتا رہے گا کیونکہ تغیر اور ارتقاء ہی زندگی کا حسن

Read more

کورونا کے ساتھ ساتھ کانگووائرس کا خطرہ

عیدالاضحی کی آمد کے پیش نظرحکومت پنجاب نے 15 جولائی سے قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کے لئے مویشی منڈیاں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اگرچہ یہ منڈیاں شہری حدود سے باہر لگانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔ اور اس حوالے سے پنجاب حکومت کی طرف سے عوام کی حفاظت کے لئے متعلقہ ایس او پیز بھی بنائے گئے ہیں لیکن ایک بار پھر مویشی منڈیوں میں عوام کے ہجوم کے پیش نظر نہ صرف کورونا کے پھیلاؤ

Read more

عزیر بلوچ جے آئی ٹی کی ٹائمنگ

آج کل عزیر بلوچ، نثار نورائی اور سانحہ بلدیہ ٹاؤن فیکٹری کی جے آئی ٹی رپورٹ پبلک ہونے کے بعد سے ایک طوفان برپا ہے۔ یہ سلسلہ شروع ہوا بجٹ پاس ہونے کے اگلے دن بعد جب وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ علی زیدی نے قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر کچھ کاغذ لہرائے اور پیپلز پارٹی کی قیادت اور خاص طور پر سابق صدر آصف علی زرداری کو لیاری میں بدامنی اور عزیر بلوچ کی پشت پناہی کا

Read more

آیا صوفیہ اور امت مسلمہ

عدالتی فیصلے کی روشنی میں صدارتی فرمان کے ذریعے ہم نے آیا صوفیہ کی بطور مسجد حیثیت کو بحال کر دیا ہے۔ اس طرح 86 سال بعد آیا صوفیہ ایک بار پھر سے بطور مسجد استعمال ہو سکے گی جیسا کہ فاتح سلطان محمد کے دور میں تھی۔ چونکہ اس کی حیثیت تبدیل کردی گئی ہے، لہذا ہم داخلے کی فیس منسوخ کر رہے ہیں۔ ”ہماری تمام مساجد کی طرح، اس کے دروازے بھی مسلم اور غیر مسلم سب کے

Read more

کورونا وائرس، بھوک وائرس اور منافع وائرس

کرورنا وبا کی عالمی لہر نے عالمی سرمایہ دارانہ نظام کے مروجہ نیو لبرل معاشی نظریے کی تاریخی ناکامی اور متروکیت کو زوردار طریقے سے عیاں کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ ستر کی دہائی کے بعد نیو لبرل منڈی کی معیشت کے عالمی نظام نے تعلیم، صحت، خوراک، روزگار سمیت تمام تر بنیادی انسانی ضروریات اور پیداواری عمل کو ریاستی کنٹرول سے نکال کر نجی ہاتھوں میں منتقل کیا۔ اس عمل کا ناگزیر نتیجہ انپڑھتا، لاعلاجی، بھوک مری

Read more

ایک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

زندگی کے گزرے لمحات پر نظر دوڑائیں تو غم اور خوشی ہنسی اور آہوں کا ایسا امتزاج نظر آتا ہے کہ لبوں پر مسکراہٹ ہوتی ہے اور دل غمگین ہو جاتا ہے۔ اسی طرح دل خوش ہوتا ہے تو آنکھوں میں آنسو چھلک جاتے ہیں۔ زندگی کے واقعات کچھ اس انداز سے یاد آنے لگتے ہیں کہ دھوپ میں بارش کی طرح غم اور خوشیاں اکٹھی یاد آنے لگتی ہے۔ کسی کے ساتھ گزرے حسین پلوں کی یاد چہرے پر

Read more

کرائے دار نے برقعہ پہن کر مکان مالک کو لوٹ لیا

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں جناح روڈ کا رہائشی عثمان اپنے بیوی بچوں کے ہمراہ کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔ دن بھر ریڑھی پر دہی بھلے بیچ کر جو کمائی ہوتی اس سے وہ اپنے گھروالوں کا پیٹ بمشکل پال رہا تھا۔ اس کی زندگی کی گزر بسر کا واحد ذریعہ ٹھیلا تھا۔ غربت کی وجہ سے اس کے بیوی بچوں کو فاقہ کشی کی عادت ہوچکی تھی اس لئے گھر والوں کو کھانے کو ملے نہ ملے، سب

Read more

اشرافیہ: گوئبلز کی راہ پر

جرمنی میں ہٹلر کے اقتدار کی راہ ہموار کرنے والا سب سے نمایاں نام جوزف گوئبلز تھا۔ ایک غیر مطبوعہ ڈاکٹری مقالہ کا مصنف، بلا کا جذباتی شخص، پاؤں کی معذوری کے باعث فوج میں شامل نہ ہو سکا، احساس محرومی کے باعث انتقام پسندی شخصیت کا حصہ بن گئی، شہرت کی شدید پیاس تھی، اور کمال کا موقع پرست بھی۔ قوم پرستی کا پرچارک بن گیا۔ اور اسی پرچار کے لئے بطور ایڈیٹر اخبار کی اشاعت شروع کر دی۔

Read more

کورونائی تعلیم اور طالبعلم

پاکستان میں نظام تعلیم پہلے ہی سے مفلوج تھا اور اب یہ نظام کورونا کے زیر عتاب آ چکا ہے اور تعلیمی ادارے ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے زیر نگرانی تعلیمی مافیاء کا روپ دھار چکے ہیں۔ ہماری کسی بھی یونیورسٹی کا نام دنیا کے ٹاپ 007 یونیورسٹیوں کی لسٹ میں نہیں آتا لیکن ہمارے تعلیمی نظام اور اداروں کا جو بھی حال ہو ہم نے تو ترقی یافتہ ممالک کی نقل اتارنی ہی ہے اور بغیر نیٹ اور بجلی کے

Read more

بارش، بجلی اور یہ انٹرنیٹ

صبح آنکھ کھلنے پر موبائل۔ فون کو سب سے پہلے دیکھنا سکرین کی لت تو ویسے بھی ہمیں پڑ چکی ہے سب کی عادت بھی بنی ہوئی ہے، کیونکہ موبائل۔ فون ہماری اب ضرورت بھی بن چکا ہے۔ جہاں انسان کام کرتے تھے وہاں کمپیوٹر نے کام سنبھال لیا اور موبائل۔ فونز نے تو سب کو ہی پیچھے چھوڑ دیا جیسے جیسے ترقی ہوتی جا رہی ہے ویسے ویسے ایک سے ایک نیا اور پہلے سے بہتر استعمال کرنے کو

Read more

انسانی جان سب سے سستی۔ ۔ ۔

چی گویرا کہتے ہیں کہ ایک انسانی جان کی قدر و قیمت دنیا کے امیر ترین شخص کی دولت کے لاکھوں گنا سے بھی زیادہ قیمتی ہے۔ انسان زندگی کے بارے میں وہی رائے رکھتا ہے جیسے اسے زندگی نے برتا ہو۔ شعور سنبھالنے سے آج تک میں نے سب سے زیادہ سستی انسانی جان ہی دیکھی ہے۔ حکومتیں آتی ہیں، جاتی ہیں۔ مہنگائی بڑھتی ہے، ٹیکس لگتے ہیں۔ روز مرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتیں بڑھتی ہیں۔ لیکن

Read more

صرف آٹھ باتیں۔ ۔ ۔ ۔

ان آٹھ باتوں سے تو آپ بھی محفوظ نہیں ہیں اور حاتم نے بھی انہی آٹھ باتوں کا تذکرہ کیاتھا جنہیں سن کر شیخ بلخی نے بھی یہ اقرارکیاتھا کہ تمام علوم کی جڑ یہی آٹھ باتیں ہیں۔ 1:دنیا کا کون سا انسان ہے جس کا کوئی نہ کوئی محبوب نہ ہو یا اسے کسی محبوب کی ضرورت نہ ہو؟ 2: یہ انسان کی فطرت ہے کہ وہ قیمتی چیز کو سنبھال کر رکھتا ہے اور اس کی حفاظت بھی

Read more