وفور کا ایک تجزیاتی مطالعہ

ہر تخلیق چا ہے وہ منظوم ہو یا منثور، پھر نثر میں ناول ہو یا افسانہ اس کا ایک خاص وصف یا ایک الگ خاصیت ہوتی ہے۔ اور اس ناول کی بنیادی خاصیت یہ ہے کہ یہ اپنا آغاز پانچویں باب سے کرتا ہے۔ اور یہ جو گزرے ہوئے چار ابواب ہیں وہ کسی ریسٹورنٹ میں دیے ہوئے سٹارٹر کی طرح ہے کہ یہ بھی کھانے کے تمام لوازمات میں شامل ہوتا ہے لیکن بنیادی خوراک سے چونکہ پہلے یا

Read more

پاکستان کی جیوپولیٹیکل پوزیشن اور چیلنجز

جیو پولیٹیکل ایک ایسا معاملہ جو کسی ملک کی جغرافیائی، اقتصادی اور ڈیموگرافی کے زیر اثر اس کی سیاست پر اثر انداز ہو خصوصاً ریاست کی خارجہ پالیسی پر ۔ جس میں حکومتی پالیسی جیو پالیٹکس کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی کو منظم کرے۔ سادہ زبان میں جغرافیائی حدود اور اقتصادیات مل کر کسی ملک کی سیاست پر اثر انداز ہوتی ہو۔ اس کے وسیع تر تناظر میں اسے کسی معاشرے کا اپنے ملک کے ارد گرد

Read more

ڈیجیٹل عید

ہم شاید واحد جنریشن ہیں جس نے ٹرانسفریشن کی انتہا دیکھی ہے اور شاید آخری جنریشن ہیں جس نے ٹریڈیشنل عید انداز کے سورج کو دور حاضر کے انداز عید میں غروب ہوتے دیکھا ہے۔ اس سے بڑی اذیت شاید ہی کوئی ہوگی کہ ہمارے ہاتھوں سے عید پیغامات کے کارڈز اور خطوط نکلے ہیں اور ہم ہی واٹس ایپ اسٹیٹس پر عید مبارک کہے رہے ہیں۔ یہ روایت شاید مزید ایک دو برس اور چلے اور بڑے بڑے سپر

Read more

انسانیت کی ترقی اور ہماری ذمہ داریاں

جب بھی انسان کو کوئی انہونی چیز یا خیال ملتا ہے، تو اس سے پہلے پہل خوف کھا جاتا ہے اور اپنے آپ سے تقابل  کرتا ہے کہ اگر اس کا مقابلہ کر سکتا ہے تو روک کر اس پر غور کرتا ہے، کہ کس طرح اس کو پکڑ کر اپنے قابو میں لایا جا سکتا ہے اور اگر کامیاب نہیں ہوتا تو اس سے دور بھاگنے کی کوشش کرتا ہے اور اگر وہ چیز یا خیال بالکل اس کے

Read more

شہید صدر اور آزمائش

کسی بھی انقلاب کا محرک کسی ایک مُصلِح کی سوچ ہوا کرتی ہے۔ اس شخصیت کی یہی سوچ دنیا میں ہلچل مچا دیتی ہے۔ یہی سوچ انسانوں میں بیداری لے کر آتی ہے۔ یہی بیداری سبب بنتی ہے کہ ظلم کا تختہ الٹ دے۔ ظلم کی دنیا میں اس طرح کی سوچ رکھنے والوں کی سزا یا تو سر قلم کرنا ہے یا ملک بدر کرنا ہے۔ اہل معرفت اس سوچ کی حامل شخصیت کو مجدد یا مصلح کے نام

Read more

ملک نامہ، ( زندگی کی ڈائری)

زندگی کو خوبصورت بنانے کے لیے کچھ چیزیں قدرت کی طرف سے انسان کو وراثت میں ملے ہیں۔ اب شرط یہ ہے کہ ان چیزوں کو انسان کہاں اور کس پر ضائع کرتا ہے۔ انسان کے اندر خوبصورتی ہے وہ ان کے اندر کی اُنس یا محبت ہے جو کَشش کی صورت میں ظاہر ہوتی ہے۔ اصل مہر انسان کے اندر پایا جاتا ہے جو وہ خود سے کرتا چلا آ رہا ہے۔ لیکن سر زمین میں ان قدرت کی

Read more

اور نوکری چلی گئی

مسز نوشین درّانی کے شوہر، جناب نوازش علی درّانی، ایک نجی کمپنی میں ڈائریکٹر تھے، نوشین سے ان کی یہ دوسری شادی تھی۔ مبینہ طور پر ان کی پہلی بیوی انھیں چھوڑ کر چلی گئی تھی، اب کیوں گئی تھی، اس کے بارے میں نہ تو نوازش علی نے کبھی بتانے کے زحمت کی نہ ہی نوشین کو پوچھنے کی ہمت ہوئی۔ نوازش علی ایک کم گو انسان واقع ہوئے تھے جو ضرورت سے زیادہ بات کرنے کے قائل نہیں

Read more

میرے شہر کا سفر

شہر سارے ہی اچھے ہیں۔ مگر خوشی کا جو احساس سالوں بعد اپنے شہر کو دیکھ کر ہوتا ہے۔ وہ کسی بھی شہر کو دیکھ کر نہیں مل سکتا۔ اپنا شہر اپنا ہی ہوتا ہے۔ اس میں بات ہی کچھ الگ ہوتی ہے۔ آخری بار جب میں اپنے شہر گیا تو میری حالت دل ناقابل بیان تھی۔ زندگی کی دوڑ میں تو سفر روزانہ ہوتا ہے۔ مگر جو سفر اپنے شہر کو ہوتو اس کے تو کیا ہی کہنے میرے

Read more

اگرچہ نئے پاکستان کا سفر بہت لمبا ہے مگر قافلہ جانب منزل ہے

پارسا بھی بھٹک گئے اکثر۔ کچھ کشش تو ہے۔ گناہوں میں۔ پاکستان کے موجودہ حالات کی ایک کہاوت سے گہری مماثلت نظر آتی ہے۔ کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں ایک نوجوان کی شادی ہو گئی۔ نوجوان چونکہ باقاعدگی سے کوئی کام کرتا نہیں تھا۔ لہذا سارا دن اپنے گھر کے پاس ایک لوہار کی دُکان پر بیٹھا رہتا اور وہاں بیٹھے سوچتا رہتا کہ یہ کام بالکل بھی مشکل نہیں ہے۔ ایک بار وہ اپنے سسرال والوں سے ملنے

Read more

بائیڈن نے شہباز کو خط لکھا

خط 139 الفاظ پر مشتمل ہی سہی، پھر بھی مبارکباد تو بنتی ہے۔ کہاں عمران خان ایک فون کال کے لئے امریکا سے کشیدہ کشیدہ رہتے تھے کہاں شہباز شریف کے لیے امریکا کشیدہ کاری کا پورا دسترخوان سجا بیٹھا۔ خط لکھ مارا۔ امریکی انداز ”خیر سہ گالی“ کہیے یا امریکی تعلق کی پائیداری کہ صدر بائیڈن کے آفس سے اس خط کے بارے میں کچھ کہا گیا اور نہ وزیراعظم شہباز شریف کے آفس سے بلکہ اسے پاکستان میں

Read more

ہندوستان کے پاکستان میں 20 قتل، امریکی سفیر کی کشمیریوں کی دعوت

پاکستانی حکومت کے مختلف ذرائع سے کئی بار یہ بات کہی گئی ہے کہ پاکستان میں سیکورٹی فورسز اور پاکستان و چین کے مفادات پر حملے کرنے والی مسلح تنظیموں کو ہندوستان کی مدد اور حمایت حاصل ہے۔ یہ حقیقت بھی اب کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ ہندوستان نے باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت جارحانہ پالیسی اپناتے ہوئے پاکستان سمیت مختلف ملکوں میں ہندوستان مخالف شخصیات کو قتل کرنے کی کارروائیاں کی ہیں۔ ہندوستانی حکومت یہ سمجھتی ہے

Read more

بنام خدا: خط جو کبھی پوسٹ نہ ہوا

پیارے خالق امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گے کیوں کہ آپ نیند، اونگھ، بھوک اور پیاس سے آزاد ہیں۔ لیکن آپ کی تخلیق کردہ بنی نوح انسان کو جنت سے بے دخل ہونے پر زمین کیسے تنگ کر دی گے ہے۔ آپ نے 4 کتب اور مختلف صحائف آسمان سے زمین کی جانب بھیجے اب میرا دل کرتا ایک زمینی کتاب لکھ کر آپ کی طرف بھیجوں جس میں لکھوں کہ آپ زمینی انسانوں کے حالات سے کس

Read more

پاکستان کے مسائل کا حل؟

فلاں کے آنے یا فلاں کے جانے سے مسائل حل نہیں ہوں گے۔ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ”سسٹم“ ہے، کوئی بھی چہرہ آ جائے جب تک یہ ”سسٹم“ قائم ہے، کچھ نہیں ہونے والا۔ حل کیا ہے؟ سب سے پہلے ٹروتھ اینڈ ری کنسیلی ایشن میشن بنائیں، 77 سال میں جس نے جو جو غلطیاں کی ہیں، انہیں تسلیم کریں۔ ایک دوسرے کے بجائے غلطی کرنے والے عوام سے معافی مانگیں۔ دوسرا موجودہ ”دستور“ سے چھٹکارا پائیں، ریاست

Read more

یاسر پیرزادہ اور یونیورسٹی آف نارووال

چند دن قبل یاسر پیرزادہ صاحب نے ”رئیس الجامعات اور ان کی نالائقیاں“ کے نام سے کچا پکا کالم لکھ مارا، جو رئیس الجامعات کی تو کم، یاسر پیرزادہ کی کم از کم اس کالم کی حد تک نالائقی سے زیادہ پردہ اٹھاتا ہے۔ یاسر پیرزادہ نے کالم کے آغاز میں ملک کو ایک ایسے شخص سے تشبیہ دی ہے، جو قرض میں ڈوبا ہوا ہے، جس کے تیرہ بچے ہیں، جن کو پالنے کے لالے پڑے ہیں۔ کمائی کا

Read more

بہاولپور کے نوجوان کی کہانی

خدمت خلق میں بنیادی بات یہ ہے کہ خدمت محض خدمت کے جذبہ سے ہو کوئی ذاتی غرض نہ ہو۔ شہرت، دکھلاوا اور نام و نمود شامل نہ ہو داد تحسین، لوگوں کی واہ واہ مقصود نہ ہو۔ اور حسیب اقبال صاحب کا شمار بھی ایسے ہی خدمت خلق کے مالک انسانوں میں ہوتا ہے آپ نہ صرف بہاولپور اور پاکستان کے دیگر شہروں میں انسانی حقوق کے لیے کام کر رہیے ہیں بلکہ بیرون ملک بھی جاکر آپ نے

Read more

ٹرک کی بتی کے پیچھے

جب تک میرے اپنے پاس اسمارٹ فون نہیں تھا، میں بچوں کا اس کھلونے کے ساتھ جو انہماک ہے اس کو سمجھنے سے قاصر رہا اور ہر وقت انھیں ہدفِ تنقید بناتا رہا۔ پھر یوں ہوا کہ بچوں کے ساتھ میرے روز روز کے تُو تکار سے تنگ آ کر میرے نواسے، عارف نے مجھے اسمارٹ فون خرید کر دینے کی پیشکش کی، کچھ دیر تک میرے ضمیر نے مزاحمت کی کہ کل تک بچوں کو برا بھلا کہنے والا

Read more

مہنگائی کا بے قابو جِن

موسمِ گرما کی آمد آمد ہے اور ہم میمنہ و میسرہ درست کرنے میں لگے ہیں۔ یوں سمجھ لیجیے کہ ہم حالتِ جنگ میں ہیں اور ”میڈم بجلی“ کا مقابلہ کرنے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں۔ وجہ اِس کی یہ کہ پچھلے سال ہمیں میڈم کے ”ہتھ“ لگ چکے ہیں اور اب کی بار ہم کماحقہ بندوبست کرنے کی تگ و دو میں ہیں۔ ہمارے پاس ”موکل“ تو ہیں نہیں جو ہمارے میٹر کی ریڈنگ کھینچ کے پیچھے

Read more

عمران خان گوئبلز کی بدروح

سادہ سا پوائنٹ ہے کہ عمران خان کو ان دنوں مشرقی پاکستان کا مینڈیٹ چرانا بڑا یاد آ رہا ہے لیکن 2018 میں آر ٹی ایس بند کر کے نون لیگ کا مینڈیٹ چرانا یاد نہیں ہے کیونکہ اس وقت خود موصوف سب سے بڑے ”بینیفشری“ تھے اور پنجاب میں نون لیگ واضح اکثریت والی جماعت بن کر سامنے آئی تھی لیکن دھونس، دھاندلی اور بدمعاشی سے عمران خان کی خواہش پر استخارہ کے بعد ”ع“ والے عثمان بزدار کی

Read more

چند باتیں

دو تین دن پہلے ایک ستّر سالہ ریٹائرڈ آرمی افسر نے بہاولپور شہر کے ون یونٹ چوک میں سڑک کے کنارے ایک سائیڈ پہ اپنی کار پارک کی اور سڑک کراس کر کے دوسری طرف جانا چاہا، ایک نوجوان جو انتہائی تیز رفتاری سے بائیک چلاتا ہوا آ رہا تھا وہ بابا جی سے ٹکرایا اور بہت زیادہ زخم اور چوٹیں آنے کی وجہ سے بوڑھے آدمی کی وفات ہو گئی۔ ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے فیس بک پوسٹ میں

Read more

واٹس ایپ صحافت، اقدامات ناگزیر!

صحافت کی ایک اصطلاح جسے ”زرد صحافت“ کہا جاتا ہے۔ اخباری رپورٹنگ کا ایک انداز تھا جس میں حقائق کے برعکس خبر کو سنسنی بنا کر پیش کیا جاتا تھا۔ ایسی خبریں جو بہتر طریقے سے رپورٹ شدہ خبروں کو پہنچانے کے بجائے لوگوں کی توجہ مبذول کرنے پر مرکوز ہوں ایسی طرز صحافت کو زرد صحافت کہا جاتا ہے۔ موجودہ دور میں کسی بھی خبر، تصویر یا ویڈیو کو فوری طور پر لوگوں تک پہنچانے کا ذریعہ واٹس ایپ

Read more

حاجی بیرام ولی

حاجی بیرام ولی قرونِ وسطیٰ میں خطہ اناطولیہ یعنی ترکیہ کے مشہور صوفی بزرگ تھے۔ انہوں نے اس خطے میں اسلام کی تبلیغ و ترویج کے سلسلے میں بہت اہم کردار ادا کیا۔ انھیں خاص طور پر تصوف کو اس خطے میں روشناس کروانے والے اولین بزرگوں اور بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ وہ سلسلہ بیرامیہ کے بانی بھی تصور کیے جاتے ہیں۔ آپ ایک صوفی شاعر بھی تھے جن کی حمد و ثناء اور کلام و افکار آج بھی

Read more

بلوچستان کی اقتصادی حالت: اصل معاملہ کیا ہے

گزشتہ مہینہ ہم سب کے ویب سائٹ پر وسعت اللہ خان کا کالم پڑھ رہا تھا جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ انکٹاڈ ( تجارت و ترقی سے متعلق اقوام متحدہ کا مستقل کانفرنس) کے ایک سروے کے مطابق مشرقی بحیرہ روم میں ایک سو بائیس ٹریلین کیوبک فٹ گیس کے ذخائر موجود ہیں۔ ان ذخائر تک جو رسائی حاصل کرے گا مستقبل قریب میں وہی اس خطے کا حکمران ہو گا ۔ ڈاکٹر مبارک علی کی ایک کتاب

Read more

غلط، پروموٹڈ اور سستی معلومات پھیلانے میں ٹی وی چینلز کا کردار اور ان کا زوال

کس قدر افسوسناک صورتحال ہو گئی ہے۔ کہ ہمارا سنجیدہ علم دوست طبقہ اب علم سیکھنے کے لئے الیکٹرانک میڈیا نہیں دیکھتا بلکہ یوٹیوب پر جاکر علمی موضوعات پر ویڈیوز تلاش کر کے دیکھنے لگا ہے۔ جبکہ ماضی میں ایسا نہیں تھا۔ ماضی میں تو علمی تشنگی بجھانے کے لئے لوگ ٹی وی چینلز پر دانشورانہ پروگرامز بڑے انہماک اور غور سے دیکھتے تھے۔ اور معلومات کشید کرتے تھے۔ یہ وہ وقت تھا جب ٹی وی چینلز نئے نئے آئے

Read more

کیا پاکستان کی ترقی نہ کرنے کی بنیادی وجہ اسٹیبلشمنٹ ہے؟

فلسفے میں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے جسے ”truism“ کہتے ہیں۔ ٹروازم ایسی بات کو کہا جاتا ہے جو سچ ہوتی ہے مگر نہایت غیر دلچسپ اور بالکل واضح سچ۔ ایسا سچ جس میں کوئی دوسری رائے نہ ہو اور جس پر سب متفق ہوں۔ یہ سچائیاں عموماً خود بخود سوچے بغیر قبول ہو جاتی ہیں یا سبھی کی طرف سے قبول کی جاتی ہیں۔ ٹروازم کی کچھ مثالیں دیکھیں، ”احتیاط علاج سے بہتر ہے“ ۔ ”اتفاق میں برکت ہے“

Read more

کون ہے جو ہمارے اندر ہر وقت بولتا رہتا ہے؟

آپ تنہا ہیں اور کوئی کام کر رہے ہیں لیکن آپ کے ذہن میں کوئی موجود ہے جو آپ کو اپنے کام پر توجہ دینے نہیں دے رہا اور مسلسل بولتا چلا جا رہا ہے۔ کبھی وہ ایک بات کرتا ہے اور پھر فوراً ہی اس کا خیال کسی اور طرف منتقل ہو جاتا ہے اور پھر وہ کوئی اور بات کرنا شروع ہوجاتا ہے۔ کبھی خاموش ہو جانا اُسے آتا ہی نہیں۔ ہمارے ذہن میں بیٹھے اس باتونی نے

Read more

سوشل میڈیا اور ہم

سوشل میڈیا کیا ہے ہے اس سے مراد ایک ٹیکنالوجی ہے جو معلومات کا خزانہ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ روابط کے لئے استعمال کی جاتی ہے۔ ہمارا تعلق جس دور سے ہے اس میں سوشل میڈیا کو بام عروج حاصل ہے ہر عمر سے تعلق رکھنے والا فرد اس ٹیکنالوجی پر شعوری اور لاشعوری طور پر اپنا زیادہ سے زیادہ وقت صرف کر رہا ہے جس کے بہت سے نتائج برآمد ہوتے ہیں جو کہ ایک غور طلب پہلو

Read more

ملتانی ملنگ

”ہیلو ہیلو! ایکسیوز می۔“ اس نے ضرورت سے زیادہ بلند آواز میں سب کو متوجہ کیا اور کھانسنے کے بعد ڈائس پر رکھی تحریر پڑھنے میں لگ گیا۔ یہ رپورٹ اُس نے ابھی ابھی باہر انتظار گاہ میں بیٹھ کر لکھی تھی۔ اُس کے بال بکھرے تھے اور لگ بھگ چار پانچ دن کے بالوں نے بھری رخساروں پر سیاہی پھیری تھی۔ اُس کی توند ایک نیم فارمل قسم کی شرٹ میں تقریباً ایسے پھنسی تھی کہ جلد کی آخری

Read more

سندھ کی پریا کماری سمیت 50 مغوی ڈاکوں کے قید میں، بازیابی کے لئے منتظر!

سندھ میں اس وقت لاقانونیت، بدامنی، اغوا برائے تاوان، قبائلی دہشتگردی، لوٹ مار عروج پر ہے۔ سندھ کے سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن میں امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ پولیس ڈاکو راج کے آگے بے بس ہے۔ ہندو بچی پریا کماری سمیت 50 سے زائد لوگوں کو ڈاکوں نے اغوا کیا ہوا ہے۔ مسافر، ٹرالر ٹرک ڈرائیور، مزدور، بچوں، خواتین کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ لیکن کوئی سننے والا نہیں ہے۔ لیکن پریا کماری کے اغوا کا سراغ

Read more

سیاست کے گھوڑے پر، ریاست کی لگام

243 ملین آبادی پر مشتمل مسلم اکثریتی ملک، ایک ایسی ریا ست جہاں کسی وزیرِاعظم نے اپنی مدت پوری نہیں کی۔ ملکی تاریخ میں کوئی الیکشن اپنے تنازعات کے بغیر نہیں رہا۔ تاہم الیکشن 2024 سب سے زیادہ زور پکڑتا نظر آیا۔ فوجی حکمرانی اور آمریت کی طویل تاریخ کے ساتھ، جب نومبر 2022 سابق آرمی چیف نے اپنی الوداعی تقریر میں نہ صرف سیاست میں فوج کی مداخلت کا اعتراف کیا بلکہ پاکستانی فوج کا مستقبل میں جمہوری کام

Read more

مجھے حوصلہ دینے والے پیارے ابو جان کے نام خط

پیارے ابو جان! آپ پر سلامتی ہو۔ امید کرتی ہوں جس جگہ آج آپ ہیں بہت خوش ہوں گے۔ آپ سے بچھڑے تین برس گزر گئے۔ آج بھی آپ کا دیا ہوا پیار، حوصلہ، خوشی کا ہر وہ لمحہ جو میں نے آپ کے ساتھ گزارا تھا مجھے بہت حوصلہ دیتا ہے۔ کبھی کبھی مجھے یہ خیال آتا ہے کہ اگر آپ نے مجھے وہ پیار، وہ حوصلہ، وہ خوشی نہ دی ہوتی تو آج میں اتنی مضبوط اور با

Read more

امریکہ کی ڈھلتی ہوئی عالمی بادشاہت

ایک زمانہ تھا کہ جب برطانیہ کی شاہی تقریباً تمام براعظموں کا احاطہ کرتی تھی اور کہا جاتا تھا کہ برطانوی سلطنت اتنی وسیع و عریض ہے کہ اس میں سورج کبھی غروب نہیں ہو پاتا۔ اور یہ بات حقیقت بھی تھی۔ لیکن آج برطانیہ صرف ایک جزیرے تک محدود ہو کر رہ گیا ہے اور بریگزٹ کے بعد تو اس کی حالت کافی نازک ہو چکی ہے۔ جن ممالک پر کبھی برطانیہ حکمرانی کیا کرتا تھا آج ان کے

Read more

اپنی غلطیوں کا اعتراف مگر کیوں؟

کہتے ہیں کہ انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں اچھے، برے، اعلیٰ، ادنیٰ بڑھیا اور گھٹیا مگر یہ کتابوں سے زیادہ مشکل ہوتے ہیں کیونکہ ان کے اکثر مضامین وہ نہیں ہوتے جو یہ اپنے بارے میں بتاتے، بیان کرتے یا پھر لکھتے ہیں کبھی بوسیدہ سی حالت میں دلکش و سنہری عبارات لیے تو کبھی خوبصورت سرورق میں بدصورت متن چھپائے ہوتے ہیں سچی بات تو یہ ہے کہ انسان سے زیادہ دلچسپ کتاب کوئی نہیں ہوتی جو

Read more

آؤ کوئی تدبیر کریں!

پاکستانی معیشت کی روز افزوں تنزلی سے دوچار صورتِ حالات ہر محبِ وطن پاکستانی کے لیے بے حد پریشانی کا باعث ہے۔ اور ہم لوگ ہی نہیں غریب، امیر، کاروباری حضرات یا ملازم پیشہ افراد سب صرف پریشان ہیں۔ انگشت بدنداں ہیں کہ ہمارا کیا بنے گا؟ سیلاب کا پانی ہمارے پیروں کو چھو رہا ہے اور ہم کھڑے پریشانی میں دیکھ رہے ہیں اور سوچ رہے ہیں کہ آخر کیا بنے گا۔ ہمارے مقتدرین کو عوام کے سامنے عہد

Read more

اسلاموفوبیا کا ایک موثر علمی جواب

گزشتہ دو دہائیوں سے اسلامو فوبیا بہت زیادہ موضوع بحث رہنے والی اصطلاح کے طور پر سامنے آتی ہے۔ اس سے مراد مغرب میں اسلام یا مسلمانوں کے خلاف بلاجواز اور غیر معقول، خوف، نفرت اور تعصّب ہے۔ اہل ِ مغرب اسلاموفوبیا کی کئی وجوہات بیان کرتے ہیں جیسا کہ مسلمان بہت زیادہ مونولیتھکل یعنی بہت سخت گیر اور غیر لچکدار ہیں یہ نئے دور، نئی روایات اور جدید دور سے ہم آہنگ نہیں ہیں۔ دوسری وجہ ان کے نزدیک

Read more

امید اور مایوسی کے عین درمیان خود کلامی

آج کل پاکستان کے اعلی ترین عدالتی و صحافتی مناظر میں اعلی عدلیہ کے چھ معزز ترین مکتوب نویس جج صاحبان کا سپریم جوڈیشل کونسل کو لکھا گیا خط محو گردش ہے۔ خط کے مندرجات کی بنا پر حکومت کی طرف سے پہلے کمیشن پھر اعلی عدلیہ و اعلی حکومتی شخصیت (وزیر اعظم) کے درمیان خط کے معاملے پر ملاقات و گفتگو ہوئی، اس ملاقات کے بعد اعلی عدلیہ کی طرف سے پریس ریلیز جاری کیا گیا۔ مگر پھر اعلی

Read more

افسانوں، افسانچوں اور اختراعات پر مبنی کتاب ٹوٹم

اس کتاب میں زیادہ تر علامتی اور تجریدی افسانے ہیں اور آخر میں کچھ بیانیہ یا نیم بیانیہ افسانے بھی ہیں۔ جہاں تک افسانچوں کا تعلق ہے یا اختراعات ہیں وہ ایسے تخلیقی فنکاری ہے کہ تجریدی مصوری کی طرح اگر الٹا کر کے دیکھیں تو تخلیق کار کو سمجھ آئیں کہ یہ تو اپنے خون جگر کی دین ہے کیونکہ اپنی انڈورسمنٹ پاؤں کے بجائے سر پر کندہ کی ہوئی نظر آتی ہے ورنہ سیدھا سیدھا تو یہ ہیئت

Read more

ملٹی نیشنل کمپنیوں کی چین میں گہری دلچسپی

چین نے رواں سال کے آغاز سے اپنی معیشت کا ٹھوس انداز سے آغاز کیا ہے اور مستحکم ترقی کو برقرار رکھنے کے لئے موثر پالیسیوں کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ملٹی نیشنل کمپنیاں چینی مارکیٹ کے متحرک پن کے ساتھ ساتھ جدت طرازی سے پیدا ہونے والی ترقی کے محرکات سے مستفید ہونے کے لئے تیار ہیں۔ حالیہ دنوں منعقدہ چائنا ڈیولپمنٹ فورم میں بھی ملٹی نیشنل کمپنیوں کے رہنماؤں نے چین میں معیشت

Read more

شہرِ سو حکمران

بلوچستان کے مشرق اور پنجاب کی جنوب میں قبائلی شہر ڈیرہ بگٹی واقع ہے۔ جو قدرتی گیس جیسے وسائل سے مالا مال ہے مگر اس میں آباد ایک بے بس اور روایتی بادشاہت پر یقین رکھنی والی بگٹی قوم ہے۔ یہ قوم بہادری میں دنیا میں اپنا ایک مقام رکھتی ہے۔ جب ہم اس قوم کی تاریخی مطالعہ کرتے ہیں تو یہ چند سو کی فوج، برطانوی راج کے خلاف کھڑی نظر آتی ہے۔ اکیسویں صدی کی آغاز میں پاکستان

Read more

پہنچی وہیں پہ خاک

2013 میں 4 حلقوں کا ایسا شور ہوا کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے۔ مینڈیٹ چوری کا بیانیہ بنا۔ حلقے تھے : 125، 122، 110، 154 154 میں اُس وقت کے اہم ”ترین“ امیدوار تھے۔ ان چاروں حلقوں سے امیدواران تھے : سعد رفیق / حامد خان، ایاز صادق / عمران خان، خواجہ آصف / عثمان ڈار، صدیق بلوچ (آزاد) /جہانگیر ترین/رفیع بخاری تمام اول الذکر کامیاب قرار پائے، مگر 2018 تک یہ 4 حلقے نون لیگ کے حلق

Read more

سن فلاور

حال ہی میں بالی وڈ کوئین کنگنا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ”میں اور شاہ اس نسل کے آخری سپر اسٹار ہیں۔“ بات تو عجیب ہے لیکن غریب اس وجہ سے بھی ہے کہ انڈسٹری کے خان کی جانب اس بات کو محض بات ہی لیا گیا۔ بالی وڈ انڈسٹری کا موڈ تقریباً بدل چکا ہے۔ فلموں کی جگہ سیریز نے لے لی ہے اور ٹھیک لی ہوئی ہے۔ نیٹ فلیکس، ایمازون پرائم، ایم ایکس پلیئر اور زی فاؤ

Read more

روزے اور پکوڑے

قیدِ رمضان میں بھی یار لوگ کارِ شیطانی سے باز نہیں آتے۔ یہ ہوائی کسی دشمن نے نہیں، دوستوں نے اڑائی ہے کہ ہم پکوڑے کھانے کے شوقین ہیں اور اس درجہ شوقین ہیں کہ اگر کوئی پکوڑے جیسی ناک والی حسینہ اپنے ہاتھ میں پکوڑوں کی پلیٹ لیے ہمارے روبرو آئے تو ہم اس کی ناک پر ثمرقند و بخارا قربان کر دینے پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ حسینوں اور پکوڑوں کے بارے میں ہمیں اپنی وارفتگی سے انکار

Read more

ناول ’ہڑپا‘ کا تخاطب پنجاب کی دیہاتی عورت

بہت کم ایسے ادیب ہیں جنہوں نے اُردو ادب میں بہت ہی قلیل عرصہ میں ایسی معیاری تخلیقات پیش کی ہیں کہ جو بہت جلد عوامی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔ انہیں میں سے ایک ڈاکٹر طاہرہ اقبال ہیں جنہوں نے اپنے وسیع مشاہدہ و فکر و فن کی مدد سے منفرد اسلوب اختیار کیا اور اسے طاقت بناتے ہوئے پنجاب کی معاشرت و ثقافت کو اس کی حقیقی پہچان کے ساتھ بیان کیا۔ وہ باریک بین ہیں

Read more

نیا راگ ہے، ساز بدلے گئے

ٹک ٹاک پر ایک وڈیو نظر سے گزری جس میں ایک ماڈرن ماں اپنے دو بچوں کو کپڑے گندے کرنے سے منع کر رہی تھی۔ موصوفہ نے بچوں کو ڈانٹنے کے لیے ایک جملہ ارشاد فرمایا ”ایک سلیپ پڑے گی تمہیں“ ۔ ان کی ”سلیپ“ مجھ ناچیز پر سوچ کے کچھ در وا کر گئی۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق دنیا میں تقریباٗ ڈیڑھ بلین انسان انگریزی بولتے اور سمجھتے ہیں مگر جتنا پاکستانیوں نے انگریزی کے ساتھ دلچسپ و

Read more

استاد کی تذلیل بند کریں

کسی انسان کو خوشی قسمتی سے کوئی بڑا عہدہ مل جائے یا وہ چوہدری بن جائے تو وہ اپنا دبدبہ اور روب ہمیشہ ماتحتوں اور مسکین لوگوں کو لازمی دکھاتا ہے۔ ان کا تکبر اور مغرور سے لبریز رویہ اخلاقیات سے گرا ہوتا ہے۔ تاریخ کے چند سال پہلے کے صفحات کو پرکھتے ہیں، 2002 کے بعد ہر سیاست دان اور بیوروکریٹ نے ہمیشہ اساتذہ کی تذلیل کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس کی بنیاد جنرل پرویز مشرف کے دور

Read more

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف

مریم نواز پاکستان کی پہلی خاتون وزیرِ اعلٰی بن گئیں۔ پاکستان کے سب سے زیادہ آبادی والے صوبے پنجاب سے منتخب ہوئیں۔ شریف خاندان کی چوتھی شخصیت ہیں جو اس منصب پر فائز ہوئیں۔ مریم نواز کا وزیر اعلی بنے کا ایک مطلب یہ بھی ہے کہ شریف خاندان کے پھر سے سیاست میں قدم مضبوط ہونا۔ وہ شریف خاندان کی سیاسی میراث کی اصل وارث بن چکی ہیں۔ مریم نواز شریف نے پی ڈی ایم کے دورِ حکومت میں

Read more

اتحادی حکومت اور ملک کو درپیش مسائل

پاکستان میں گزشتہ ماہ کے آغاز میں پاکستان مسلم لیگ نواز کی سربراہی میں مخلوط حکومت قائم ہوئی۔ شہباز شریف اس وقت وزیر اعظم ہیں جنہیں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی حمایت حاصل ہے، جبکہ پنجاب میں مسلم لیگ نواز کی حکومت قائم ہے، پنجاب میں مریم نواز وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے موجود ہیں۔ پاکستان کے جو حالات ہیں اور جو ہمارا حکمرانی کا نظام ہے، اس میں ایک مضبوط حکومت ہی نہیں بلکہ مضبوط سیاسی نظام

Read more

سراب

کل شام کا پہر تھا اور میں شاید نیند سے آنکھیں مل رہی تھی۔ میرے اطراف ملگجا سا اندھیرا تھا۔ نہ رات کے اندھیرے جیسا سیاہ اور نا شام جیسا سُرمئی۔ اداسی جیسا ٹھہرا ہوا نیلا اندھیرا مگر ایسا کہ جس میں سب صاف نظر آ رہا ہو۔ پاپا میرے سامنے تھے۔ اور ہمارے بیچ ایک گہری خاموشی حائل تھی۔ میں نے اُنکے ہاتھوں میں ہاتھ تھام رکھے تھے۔ میری آنکھیں بنا پلکیں جھپکے ان کو ایسے دیکھ رہی تھیں

Read more

دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا؟

دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا یہ وہ جملہ ہے جو میں بچپن سے سنتے آرہا ہوں.صرف میں نہیں, میرے جیسا ہر وہ انسان جو کسی طبقاتی معاشرے میں پالا پڑا ہے. اور اگر ہم تاریخ کی ورق گردانی کریں تو ہمیں پتہ لگاتا ہے کہ اب تک جتنے دل سوز واقعات رونما ہوئے ہیں.ان کے پچھے کسی نہ کسی عقیدت مند انسان ہی پایا گیا ہے. وہ شخص کسی نہ کسی نظریے یہ عقیدے کی وجہ سے انسانیت

Read more

جہاں شناس

گلے پر تیز دھار خنجر پھرنے سے نرخرا کٹ چکا تھا جو مسلسل تھرتھراتے ہوئے وقفے وقفے سے عجیب آوازیں نکال رہا تھا۔ رات کے پچھلے پہر چارپائی کے قریب کھڑی جہاں شناس بستر پہ نیم مردہ جسم کو بغور دیکھتے ہوئے ہانپ رہی تھی۔ ملگجا حلیہ ، بکھرے بال اور چہرے پر خون کے چھینٹے پڑنے سے کسی وحشی درندے کا گماں ہوتا تھا۔ اس کی آنکھوں میں آگ اور نتھنے پھولے ہوئے تھے۔ چارپائی کے عین اوپر لمبی

Read more

احساس کے انداز ہاتھی یا امرود

لال بجھکڑ قصے کہانیوں کی ہماری تاریخ کا ایک مقبول ترین کردار رہا ہے لال بجھکڑ کے قصے کہانیاں اور واقعات بڑوں اور بچوں میں ہمیشہ دلچسپی سے سنے اور پڑھے جاتے ہیں ویسے تو لال بجھکڑ ایک فرضی کردار ہے جو بے وقوفوں کی ہر بات کا خلاف عقل جواب دے کر اپنے آپ کے عاقل، یگانہ اور فرزانہ کہا کرتا تھا اور بھولے بھالے سیدھے سادے لوگ ہر ایک مشکل بات کو اسی سے پوچھنے جاتے تھے لیکن

Read more

زرعی پیداوار کی کمی

ضلع دیامر تحصیل تانگیر میں زرعی پیداوار میں کمی۔ زرعی پیداوار میں کمی کی وجہ سے علاقہ مکین مالی بحران کے شکار لیکن علاقہ مکینوں کا زیادہ تر رجحان مکئی اور گندم کی کاشت کاری پر مرکوز ہے۔ علاقے میں نہ تو پانی کی کمی ہے اور نہ ہی زمینوں کی کمی اگر کمی ہے تو صرف اور صرف پھلدار درختوں کی۔ اگر مقامی لوگوں نے درخت لگاؤ مہم کا آغاز کیا تو علاقہ مکینوں کے لیے خوش آئند بات

Read more

یورپی سامراج کا براعظم افریقہ کی بندر بانٹ کرنا

رقبے اور آبادی کے لحاظ سے دنیا کے دوسرے بڑے براعظم افریقہ کے شمال میں بحیرہ روم، شمال مشرق میں آبنائے سویز اور بحیرہ احمر جنوب مشرق میں بحر ہند اور مغرب میں بحر اوقیانوس ہے۔ یہ 54 مکمل آزاد، دو نیم خودمختار ریاستوں اور آٹھ ایسے شہروں اور جزیروں، جو غیر افریقی ریاستوں کا حصہ ہیں، پر مشتمل ہے۔ افریقہ میں یوں تو قدیم یونانیوں۔ رومیوں اور عربوں نے بہت پہلے کالونیاں قائم کی تھیں۔ جن میں بعض صدیوں

Read more

شاعر کی جادو نگاریاں

شاعری لطیف جذبات کے اظہار ہی کا نام نہیں بلکہ یہ اپنے اندر اتنا وسیع کینوس رکھتی ہے کہ زندگی کی چھوٹی سے چھوٹی حقیقت اور کائنات کی بڑی سے بڑی سچائی کو نہایت عمدگی اور خوبصورتی کے ساتھ ایک شعر میں سمو لیتی ہے۔ شاعری ایک ایسی جادو نگری ہے جہاں نرم گرم احساسات، بہتی ندیوں، گرتے جھرنوں، رم جھم کرتی ساون کی پہلی بارش اور حد نگاہ سمندر کی وسعتوں کی تصاویر انتہائی دلکشی کے ساتھ کھینچی جاتی

Read more

پاکستان اور ماحولیاتی تبدیلیاں

کرہ ارض پر ماحولیاتی تبدیلیاں ایک تو قدرتی آفات اور دوسری انسانوں کی وجہ سے وقوع پذیر ہو رہی ہیں۔ یہ دونوں عوامل لازم و ملزوم ہیں۔ جو ماحول کو تبدیل کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔ بنی نوع انسان ترقی کی منزلیں طے کر رہا ہے اور جس کی اسے اب قیمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔ انسانوں کے زیر استعمال ٹرانسپورٹ کے زمینی، ہوائی اور سمندری تینوں ذرائع کے لئے پیٹرولیم کی مصنوعات درکار ہیں جن

Read more

غسلِ میّت

دوست محمد عرف دوستین ایک سیدھا سادا شریف انسان تھا، وہ زیادہ پڑھا لکھا نہیں تھا لیکن مذہبی رجحانات رکھنے کے سبب اس کا زیادہ وقت مِحلے کی مسجد میں گزرتا جہاں مولوی صاحب سے اس نے نماز کا طریقہ اور دیگر مذہبی فرائض و واجبات سیکھنے کے ساتھ ساتھ قرآن شریف کی کچھ چھوٹی سورتیں بھی یاد کرلی تھیں۔ مولوی صاحب میتوں کو غسل دینے کے لیے مدد گار کے طور پر انھیں بھی اپنے ساتھ لے جایا کرتے

Read more

ترکیہ کے بلدیاتی انتخابات

ترکیہ میں لوکل الیکشن منعقد ہوئے جس میں جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی یا اے کے پی اے کے پی جو حکمران جماعت ہے کو عبرت ناک شکست فاش ہوئی اور اپوزیشن کی پارٹی سی ایچ پی کی واضح فتح نظر آ رہی ہے ایسا پہلی بار 1977 کے بعد ہوا ہے۔ یہ انتخابات 31 مارچ بروز اتوار 81 صوبوں میں ہوئے۔ ماہرین کے مطابق یہ قومی سطح پہ قومی جذبات و افکار کا کھلے عام اظہار ہے۔ مہنگائی اور بے

Read more

ملک کو درپیش مسائل کے حل کی ممکنہ تجاویز

ملک کی موجودہ صورتحال پر دن رات ہر جگہ بات ہو رہی ہے جسے لایعنی خیال کرتے ہوئے حکومت کے ایوان میں بیٹھے افراد اپنی مرضی سے کام کر رہے ہیں تاہم یہ ضرور ہے کہ عوام کی رائے کا احترام کیا جاتا ہے، اچھی بات کو سراہا جاتا ہے اور اختلافی آرا کو نظر انداز کیا جاتا ہے۔ حکومت میں آنے والی سیاسی جماعتوں میں جن افراد کو بطور سرکاری افسران کام کرنے کا موقع ملتا ہے، ان کی

Read more

فیشن بلاگنگ

ڈیجیٹل دنیا میں فیشن بلاگنگ ایک اہم رجحان بن گیا ہے، جو افراد کو اپنے منفرد انداز اور تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم پیش کرتا ہے۔ ایک کامیاب فیشن بلاگ اپنے سامعین کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے دلکش مواد کو بصری طور پر پرکشش تصاویر کے ساتھ جوڑتا ہے۔ فیشن بلاگ کو شروع کرنے کے لیے، سب سے پہلے کسی کو اپنی جگہ کی وضاحت کرنی چاہیے، چاہے وہ اسٹریٹ اسٹائل ہو، پائیدار

Read more

ناول بے چارے لوگ کا تعارف و جائزہ

ناول کے مصنف فیودر میخائلو وچ دستوئیفسکی ( 1821۔ 1881 ) روس کے دارالحکومت ماسکو میں پیدا ہوئے۔ والد گرامی ایک خیراتی اسپتال میں ڈاکٹر تھے گھریلو حالات بچپن سے ہی عدم خوش حالی کا شکار تھے۔ جوان ہوئے تو سینٹ پیٹرز برگ کے فوجی انجینئرنگ اسکول سے گریجویشن کی اور وزارتِ انجینئرنگ سے وابستہ ہو گئے۔ بوجہ عدم دلچسپی اس نوکری سے مستعفی ہوئے اور اپنی ادبی زندگی کا آغاز کیا۔ آپ روسی ادب کے نامور ناول نگار، افسانہ

Read more

خونی کھیل :کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں

دنیا کے کئی ممالک میں اس مہذب دور میں بھی کچھ ایسے کھیل کھیلے جا رہے ہیں جن سے انسانی جانیں جانا معمول ہے۔ کئی خلیجی ممالک میں اب بھی بچوں کو اونٹوں کی پیٹھ پر باندھ کر ریس کرائی جاتی ہے۔ کئی بچے گر کر اونٹوں کی ٹانگوں تلے کچلے جاتے ہیں۔ دوسرے ممالک کے ساتھ ارض وطن پاکستان میں بھی کتوں کی ریس، لڑائی، اسی طرح ریچھوں، مرغوں اور دیگر جانوروں کی لڑائیاں کرائی جاتیں اور جوا بھی

Read more

اعلیٰ معیار کی ترقی

چین کی اعلیٰ مقننہ اور اعلیٰ سیاسی مشاورتی باڈی کے حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے ”دو اجلاسوں“ میں چینی صدر شی جن پھنگ نے اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کی خاطر اصلاحات کو گہرا کرنے کے لیے بڑے اقدامات پر زور دیا، جو مختلف حلقوں میں زیربحث ہے۔ یہاں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ اعلیٰ معیار کی ترقی دراصل کیا ہے؟ اور اسے حاصل کرنے کے لئے چین کے منصوبے کیا ہیں؟ مقدار سے معیار پر

Read more

سرچ کمیٹی اور سندھ کی تعلیم

سندھ کے صوبائی وزیر سید سردار شاہ نے محکمہ تعلیم میں انتظامی عہدوں کے لیے ایک سرچ کمیٹی بنانے کا اعلان کیا ہے، مگر ان سرچ کمیٹی کے چیرمین وزیر تعلیم خود ہوں گے۔ سندھ میں موجود سرچ کمیٹیز کافی بدنام ہو چکی ہے۔ سندھ کی یونیورسٹیوں میں سرچ کمیٹی کی سفارش پر وائس چانسلر لگائے جاتے ہیں۔ ابھی تک ایک بھی وائس چانسلر ایسا نہیں آیا جس نے سندھ کے یونیورسٹیوں میں تدریسی عمل بہتر کیا ہو۔ سرچ کمیٹی

Read more

ماہ رمضان

جب سے ہوش سنبھالا ماہ رمضان کی فضیلت کے مختلف پہلو زیرغور رہے۔ اس سے علم میں بھی اضافہ ہوا اور عمل میں بھی۔ سب سے زیادہ قابل ذکر بات ماہ رمضان میں نیکیوں کا باقی ماہ و سال کی نسبت ثواب کا زیادہ ہونا ہے۔ سب اس کی فضیلت کا بتاتے ہیں کہ نماز کا اتنے گنا ثواب ہے روزے کا اتنے گنا ثواب ہے صدقے کا اتنے گنا ثواب ہے ہر نیک عمل کا ستر یا سات سو

Read more

ایس ایس ایز کی مستقلی التوا کا شکار

کسی بھی قوم کی ترقی و خوشحالی کا دار و مدار اساتذہ کی مالی استحکام پر منحصر کرتا ہے۔ ایک استاد مالی طور پر جس قدر مضبوط اور مستحکم ہو گا وہ اپنے فرائض سر انجام میں اس قدر ہی دلچسپی دکھائے گا۔ ترقی یافتہ ممالک میں اساتذہ کی معاشی حالت بہتر کرنے میں حکمران اچھی تنخواہیں دینے کے ساتھ ماہرین تعلیم کی مدد سے جامع پالیسی مرتب کرتے ہیں۔ پاکستان میں حکمرانوں کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے ہمارا

Read more

غزہ میں سیز فائر عمل درآمد کون کرائے گا

گزشتہ کئی ماہ سے غزہ میں شہریوں کے خلاف اسرائیل کے تباہ کن فضائی حملے رکوانے کی ناکام کوششوں کے بعد بالآخر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پیر کو فوری جنگ بندی کی قرارداد منظور کر کے مہذب دنیا کی بے حسی کو معقول لباس فراہم کر دیا تاہم امریکہ، جو فلسطینوں کی نسل کشی روکنے کی راہ میں واحد رکاوٹ تھا، کی طرف سے خلاف معمول قرارداد کو ویٹو نہ کرنا بھی اسرائیل کو ریسکیو کرنے کی غیر

Read more

حیراں ہوں دل کو روؤں یا پیٹوں جگر کو میں

ایک خبر کے مطابق 30 مارچ 2024 کو ضلع چار سدّہ کے علاقے اتمان زئی میں، امتحان میں پاس ہونے کی خوشی میں، نو سالہ بچے نے اپنے والد کے پستول سے ہوائی فائرنگ کردی جس کی زد میں آ کر اس کی اپنی والدہ جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔ اس واقعے پر آدمی کیا کہہ سکتا ہے سوائے غالب کے ان اشعار کے : حیراں ہوں دل کو روؤں یا پیٹوں جگر کو میں مقدور ہو تو ساتھ رکھوں

Read more

اعمال کی نقالی

نقّالی کا عمل آج تک جاری و ساری ہے اور یہ ہمیشہ اپنی کسی نہ کسی صورت میں موجود رہے گا۔ نقالی کا تعلق ہر فرد کی اپنی جبلی صلاحیت پر منحصر ہے جب لی صلاحیتیں سب میں ایک جیسی نہیں ہوتیں، میں نے کئی لوگوں کو بڑے قریب سے مشاہدہ کیا ہے۔ میرے تجربے میں ایسے کئی امرا کے بچے آئے، جنہیں ہر طرح کی سہولیات میسر تھیں، نقالی کے تمام ذریعے و طریقے مختلف موضوعات کے ساتھ اُنہیں

Read more

کم عمری کی شادی لڑکی کی جنسی، جسمانی اور تولیدی صحت کے لیے نقصان دہ کیسے

فطری بلوغت کے باوجود 18 سال کی عمر سے پہلے بچیوں کی شادی ان کی جنسی، جسمانی اور تولیدی صحت کے لیے نقصان دہ کیوں؟ پاکستان میں حالیہ سالوں میں میڈیا پر کم عمر بچوں کی شادی سے متعلق کئی خبریں پڑھنے اور دیکھنے کو ملیں۔ جن میں سے اکثر کم عمر بچیوں کی بے جوڑ شادیوں سے متعلق واقعات سامنے آئے۔ چند دن بعد خبر تو پرانی ہو کر سکرین سے آؤٹ ہو جاتی ہے لیکن بے جوڑ اور

Read more

آزاد جرگے اور دینی مدارس کے بچوں کا مستقبل

ہمارا معاشرہ بہت دین دار ہے۔ لوگوں میں علمائے کرام کا اثر و رسوخ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی۔ رمضان المبارک کا مقدس مہینہ ہے۔ تھوڑی دیر کے لئے غصّہ تھوک دیجئے۔ لعنتیں بھیجنے کی بھی ضرورت نہیں۔ زمانہ ہی برا ہے، اور قیامت آنے والی ہے، جیسے جملے بھی اس مسئلے کو حل نہیں کر پائیں گے۔ مبینہ طور پر ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھائی نے اپنے والد کی

Read more

آزاد کشمیر منطقی انجام کی طرف گامزن؟

چالیس لاکھ آبادی، 13,297 مربع کلو میٹر ( 5,134 مربع میل) رقبہ، نیلم ویلی سے بھمبر تک ایک پٹی کی طرح کا علاقہ، ریاستی جھنڈا، صدر ریاست کا عہدہ، وزیر اعظم کی سربراہی والی حکومت اور قانون ساز اسمبلی، ہائیکورٹ، ایپلٹ کورٹ کی حیثیت میں سپریم کورٹ، درجنوں کی تعداد میں محکمے و ادارے۔ یہ سب اس خطے کو کشمیر کاز کے تناظر میں حاصل ہے، معاہدہ کراچی میں اختیارات کی تقسیم کے تحت کشمیر کاز کے حوالے سے جو

Read more

بچوں کے مزدوری کے خلاف: سماجی کارکن مداخلت کی اہم کردار

بچوں کی مزدوری دنیا بھر میں ایک عالمی چیلنج کے طور پر قائم ہے، جو لاکھوں بچوں کو ان کے بچپن اور بنیادی حقوق سے محروم کرتی ہے۔ اسے ختم کرنے کی بین الاقوامی کوششوں کے باوجود، اس مسئلے کا باقاعدہ حل مختلف معاشرتی اقتصادی عوامل کی وجہ سے ممکن نہیں ہوتا۔ مگر سماجی کارکن مداخلت کے ذریعے اس مسئلے کا حل کرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں جو پیش گیری اور دوبارہ بساط کی دونوں سطوح پر مشغول

Read more

تربوز

تربوز ویسے تو ایک پھل ہے لیکن حقیقت میں یہ میٹھے پانی کا ایک ٹینکر ہوتا ہے۔ تربوز کو پنجابی میں ہِدوانہ، سندھی میں ہِندانہ اور افطاری میں ”اور دے دو نا“ کہتے ہیں۔ تربوز دائروی اور بیضوی دونوں اشکال میں دستیاب ہوتا ہے۔ لیکن اسے کھانے کے لیے مستطیل اور تکونی شکل میں کاٹا جاتا ہے۔ مشکل پسند خواتین اسے پنج گونہ اور شش گونہ اشکال میں بھی کاٹتی ہیں۔ یوں تربوز کہنے کو تو پھل ہے در حقیقت

Read more

جج صاحبان کا خط کس کے لیے بنے گا ”وبال جان“

مشہور فلاسفر افلاطون کا قول ہے کہ حاکم وقت ایک دریا کی مانند ہے اور رعایا چھوٹی ندیاں اگر دریا کا پانی میٹھا ہو گا تو ندیاں بھی میٹھا پانی دیں گی اور اگر دریا کا پانی تلخ ہو گا تو لازمی ندیوں کا پانی بھی تلخ ہو گا، اس کے شاگرد سقراط نے ایک بار کہا تھا کہ عدل کا قیام اسی معاشرے میں ممکن ہے جس کے افراد قدرتی صلاحیتوں کے مطابق اپنے اپنے فرائض انجام دے رہے

Read more

تقسیم کرو اور حکومت کرو

یہ بات عام سننے کو ملتی ہے کہ انگریز نے بر عظیم پاک و ہند میں ”Divide and Rule“ یعنی تقسیم کرو اور حکومت کرو ”کی بنیاد پر پورے پاک و ہند پر حکومت کی۔ لیکن جب ہم اپنے موجودہ دور میں پاکستان کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہم یہ سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ ہم نے انگریز سامراج سے بظاہر تو آزادی حاصل کر لی ہے لیکن کیا ہم نے اس کی پالیسیوں سے بھی آزادی حاصل

Read more

افغانستان کو اینٹ کا جواب پتھر سے

کیا افغانستان اور پاکستان میں طبل جنگ بج چکا؟ کیا پاکستانی فوج اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان جاری غیر علانیہ جنگ ایک مکمل جنگ میں بدل چکی ہے؟ یہ دونوں سوال آج پاکستانی اور بین الاقوامی میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ کچھ دشمن ممالک تو اس پیش رفت پر جشن مناتے نظر آتے ہیں۔ اور دوسری طرف چائنہ جیسے دوست ممالک جو پاکستان اور افغانستان میں بڑی سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں اس موقع پر کافی افسردہ ہیں۔

Read more

سید سرفراز اے شاہ کا متصوفانہ ڈسکورس

پاکستان میں صوفیانہ طرزِ زندگی، جس کی تشریح اور وضاحت صوفیا نے اپنے تئیں مختلف انداز میں کی ہے جس سے تصوف کی تفہیم میں ابہام اور بگاڑ پیدا ہوا ہے۔ پنجاب میں بہت سے ایسے مزارات ہیں جہاں لوگ مانتے ہیں کہ سنتوں کو دفن کیا جاتا ہے، تاہم یہ غیر یقینی ہے کہ یہ تاثر سچ ہے یا ذاتی فائدے کے لیے اسے پیش کیا جاتا ہے۔ یہ روایت صحرا میں ایک خفیہ قبر سے شروع ہوئی جس

Read more

نصیب

اس کے لمبے قد کے آگے جب وہ ڈیڑھ فٹیا کھڑا ہو کر اس کے کرتے کا دامن کھینچنے لگا تو یوں محسوس ہوا چیونٹی ہاتھی کی سونڈ میں چڑھنے کی کوشش کر رہی ہے۔ شہزاد بس کے انتظار میں اسٹاپ پر کھڑا تھا جب وہ کالا بھجنگ بچہ بھیک مانگنے کے لیے اس کے عین سامنے پہنچ گیا۔ کتنی ہی دیر تک شہزاد کو اپنے نزدیک کسی کی موجودی کا احساس نہیں ہوا۔ چار سالہ کم زور لڑکا بنا

Read more

بارے فارمی مرغی کے

شفیق خلش کی غزل کا مشہور ضرب المثل شعر ہے کہ ٹپکے ان پر رال برابر گھر کی مرغی دال برابر یار فیصل مرغی کے ریٹ کا کچھ اندازہ ہے؟ میں اس بے حیا سے باز آیا۔ فیصل یہ کیا جواب ہُوا یار جانوروں میں کیسی بے حیائی، اللہ نے جیسا بھیجا ویسے ہی رہے۔ اور پرندوں میں مرغ یا مرغی ان جانوروں یا پرندوں میں شامل ہے جس میں اردو کا بہت کام ہے یار محاورے، ضرب الامثال، شاعری

Read more

میرا جسم اور میری مرضی، کل اور آج

ٹوبہ ٹیک سنگ میں بھائی اور باپ کی اجتماعی زیادتی اور قتل کو سامنے رکھتے ہوئے میں میرا جسم اور میری مرضی کے نعرے کو بحق سمجھتا ہوں۔ اور جب میں اپنے معاشرے کو اس کے خلاف دیکھتا ہوں تو عجیب لگتا ہے۔ کیونکہ یہ ان نعروں کو دوسرے چیزوں کے ساتھ جوڑ دیتے ہیں جن کا حقیقت میں ان سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ پورے سال میں خواتین کی ایمپاورمنٹ کے حوالے سے ایک پروگرام ہوتا ہے۔ جس کا

Read more

”تاریخِ اقلیت: میری نظر میں“

مجھے علم و ادب سے لگاوٴ رکھنے والے لوگوں سے ہمیشہ ایک خاص انسیت رہی ہے۔ جناب عمانوایل یوسف سے بھی سے اسی تلاش میں واقفیت ہوئی۔ گزشتہ دنوں میں لاہور میں تھا تو 16 مارچ 2024 کو وہ مجھے ملنے آئے اور اپنے ساتھ اپنی کتاب ”تاریخِ اقلیت“ بھی لائے جو بعد میں مجھے بطور تحفَہ پیش کی۔ میری عادت ہے کہ جب کوئی مجھے بڑے خلوص سے اپنی کتاب بالخصوص پہلی کتاب پیش کرے تو میں اُسے پڑھ

Read more

گرد و غبار اور تعمیراتی آلودگی کا صحت پر اثر، کیسے پائیں نجات

عموماً شہروں میں مختلف مقامات پر جو تعمیراتی کام نظر آتے ہیں وہ ترقی کے بھی ضامن ہیں لیکن تعمیراتی سرگرمیوں کے درمیان، جن اجزاء کو اکثر نظر انداز کر دیا جاتا ہے وہ تعمیراتی دھول، گرد و غبار، سیمنٹ اور وہ چھوٹے چھوٹے ذرات ہیں جسے کنسٹرکشن ڈسٹ بھی کہا جاتا ہے انسانی صحت کے لیے وبال جان ہیں۔ امریکہ کی جارج واشنگٹن یونیورسٹی کے ملکن انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین کی جانب سے کی جانے والی

Read more

نور الہدیٰ شاہ کا افسانہ ”کالی“

جو آزادی اور حقوق اسلام نے عورت کو دیے ہیں وہ اب تک کوئی دین اور مذہب نہیں دے سکا۔ اسلام چاہتا ہے عورت معاشرے کی فلاح و بہبود کے لیے قوم و ملت کی ترقی کے لیے آگے بڑھے اور مردوں کے شانہ بشانہ چلتے ہوئے کام انجام دے۔ اسلام کبھی عورت کو مرد سے کمتر نہیں سمجھتا اور نہ ہی مرد کو عورت سے بلند مقام دیا بلکہ دونوں کو برابر سمجھا اور برابر کے حقوق دیے۔ البتہ

Read more

فلسطینیوں کا قتل عام اور مسلم اُمّہ

چھ ماہ سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے جب سے غزہ میں آباد فلسطینیوں کا قتل عام جاری ہے۔ اسرائیل معصوم فلسطینیوں پر بارود کی آگ برسائے جا رہا ہے۔ سات اکتوبر کو ہونے والے حماس کے اسرائیل پر حملہ کے بعد سے جس دن اسرائیل کے قریبا بارہ سو افراد کو قتل کیا گیا اور تین سو سے زائد افراد کو یرغمال بنا یا گیا تھا طاقتور اسرائیل کا غصہ ٹھنڈا ہونے میں نہیں آ رہا ہے۔ اکتیس

Read more

سمارٹ فون کی لت اور بچاوٴ کی تدابیر

اسمارٹ فون ایک ایسا ڈیجیٹل آلہ ہے جو فائدہ کم اور انسانی زندگی پر منفی اثرات زیادہ مرتب کر رہا ہے۔ آج کے بچے کل کا مستقبل لیکن جسمانی اور دماغی لحاظ سے پہلی نسلوں کی نسبت تندرست دیکھنے میں کم ہیں۔ موبائل ایک ایسی بلا ہے جس نے موجودہ دور میں ہر ایک کو اپنا گرویدہ بنایا ہے چاہے وہ بچہ ہو یا بڑا، سب ہی اس کے حصار میں ہیں۔ اگر بچہ رو رہا اُس کا ایک حل

Read more

نعرہ

ہم پاکستانی بہت معصوم اور بھولے لوگ ہیں، ہر دور میں ہمیں سبز باغ دکھا کر بیوقوف بنایا گیا ہے۔ ہم عوام ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے بغیر کچھ سوچے اس چراغ کے پیچھے لگ جاتے ہیں جو ہمیں لگتا ہے کہ یہ ملک کی تعمیر و ترقی میں کردار ادا کرے گا۔ اس چراغ کو آپ نعرہ بھی کہہ سکتے ہیں جو تقریباً پچھتر سالوں سے لگتا آ رہا ہے اور اس میں ترمیم کر کے عوام کو

Read more

ہم کیسے آگے بڑھ سکتے ہیں؟

دنیا کی تاریخ بہت سی قوموں کی کامیابیوں اور ناکامیوں سے بھری پڑی ہے جو قومیں کامیاب ہوئیں ان کے پیچھے کون سی وجوہات تھیں اور جو قومیں ناکام ہوئیں ان کے پیچھے کون سی وجوہات تھیں ان کا اگر تقابلی جائزہ لیا جائے تو کچھ حقائق سامنے آتے ہیں، ذیل میں ہم ان کا اختصار کے ساتھ جائزہ لینے کی کوشش کرتے ہیں۔ جو بھی قومیں ترقی یافتہ رہیں ان میں سب سے اہم ان کا اتفاق اور نظم

Read more

نظریہ انسانیت

سوشل میڈیا ہر کچھ خبریں ایسی ہوتیں ہیں جو آپ کی روح کو جھنجوڑ دیتی ہیں۔ لیکن آپ چاہتے ہوئے بھی ان مظالم کو روک نہیں پاتے مگر ایک لکھاری کے پاس قلم سے بہتر کوئی ہتھیار نہیں ہوتا ہے۔ ہم صرف الفاظ ہی نہیں لکھتے، بعض اوقات سیاہی کے روپ میں ہم مظلومین کے یا اپنے خون جگر سے تحریر لکھ رہے ہوتے ہیں۔ کہیں بھی جب میں کوئی نا انصافی، حقوق کی پامالی یا کوئی ظلم ہوتا دیکھتی

Read more

کبیر والا تحصیل سے نوبل پرائز تک کا سفر: ڈاکٹر ہرگوبند کھرانا

پنجاب کی دھرتی سے چند گنے چنے لوگ ایسے ہیں جنہوں نے اپنے علم سے ایسے چراغ روشن کیے جن کی روشنی پوری روئے ارض پر پھیل گئی۔ ہم میں سے بیشتر لوگ ڈاکٹر عبدالسلام کے نام سے واقف ہیں جنہوں نے طبیعات میں نوبل انعام حاصل کیا لیکن ایک ایسا ہی درخشاں ستارہ 9 جنوری1922 کو رائے پور کبیر والا ضلع خانیوال میں پیدا ہوا جس کو دنیا ہرگوبند کھرانا کے نام نے جانتی ہے۔ آپ نے ماڈرن جینیٹک

Read more

مسلم امہ اور فلسطین

ویسے تو فلسطین میں مسلمانوں کا قبلہ اول موجود ہے جس پر گزشتہ سات دہائیوں سے اسرائیل کا قبضہ ہے لیکن نام نہاد امت مسلمہ کو اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ ان کے قبلہ اول پر گولہ باری ہوتی ہے اور توہین جاری ہے اور مسلمان بھائی وہاں نماز تک نہیں پڑھ سکتے۔ گولہ باری کے ساتھ ساتھ وہاں پر ان کے مسلمان بھائیوں کی سات دہائیوں سے نسل کشی جاری ہے۔ کہنے کو تو او آئی

Read more

منسٹر لاج کے مکین

بیگ گلے میں لٹکائے ہوئے نوید صاحب سے گپ شپ کرتے بڑی ذہنی آسودگی اور اس اعتماد کے ساتھ ہوسٹل پہنچے کہ یہاں ہماری رہائش کاشیان ِ ِشان بندوبست کیا ہوا ہو گا۔ آخر کار ایک بڑے گزٹیڈ افسر نے صوبائی دارالحکومت کو اپنی تشریف آوری سے نوازا ہے کوئی مذاق تھوڑی ہے ہوسٹل سپریٹنڈنٹ سے ملے تو حالات کی سنگینی کا اندازہ ہوا کہ رہائش کے لیے جگہ ندارد کیوں کہ ہم ایک دن کی تاخیر سے یہاں پہنچے

Read more

فارس (ایران) کی مختصر تاریخ (میدیا سلطنت سے 1979 کے اسلامی انقلاب تک )

موجودہ ایران ساڑھے سولہ لاکھ مربع کلومیٹر رقبے پر مشتمل ملک ہے جس کے مشرق میں افغانستان اور پاکستان، مغرب میں عراق اور ترکی، شمال مغرب میں آذربائیجان آرمینیا شمال میں بحیرہ کیسپین اور ترکمانستان جبکہ جنوب میں خلیج اومان اور خلیج فارس واقع ہیں مگر قدیم ایران یا فارس کی تاریخ کافی وسیع خطے سے متعلق ہے جو مغرب میں اناطولیہ (ایشیا کوچک) سے لے کر مشرق میں دریا سندھ اور سر دریا، شمال میں کاکیشیا (آذربائیجان، آرمینیا اور

Read more

پاکستان ہم سب کا ہے

آج ہم جو سیاسی منظرنامہ دیکھ رہے ہیں، اس میں مختلف جماعتیں اور ادارے یہ دعویٰ کر رہے ہیں کہ پاکستان صرف ان کا وطن ہے، اس پر حکومت کرنے اور اس کے وسائل سے مستفید ہونے کے وہی حق دار ہیں۔ بدقسمتی سے ان کے دعووں اور بیانیوں میں اس قدر شدت پیدا ہوتی جا رہی ہے کہ معاشرہ بری طرح تقسیم ہو گیا ہے اور گھر گھر ایک جنگ جاری ہے۔ یہ جنگ کس قدر تباہ کن ہے،

Read more

سید عامر محمود کی سوغات پہ حرف نیاز

”محبت کے بغیر ہر موسیقی شور ہے اور ہر رقص محض پاگل پن ہے! درویش رومی کے مندرجہ بالا قول کی ہر دل گواہی دیتا ہے یہ سچ ہے کہ ہر بڑے کام حتی کہ عبادت کا وقوع پذیر ہونا جذبے کی شدت کے بغیر ناممکن ہے ” نفاست، بلاغت، سلاست اور سیاحت، سید عامر محمود کا ”ہنگام سفر“ انہی عناصر اربع کا مجموعہ ہے جو جمہوری پبلیکیشنز نے اسی برس شائع کیا تاریخ کا ادراک اور غیر معمولی دلچسپی،

Read more

مولانا مولانا فضل الرحمان کی دھاندلی کے خلاف تحریک؛ کیا حکومت چل سکے گی؟

پاکستان میں ہر الیکشن کے بعد دھاندلی کے الزامات عائد ہوتے ہیں، بدقسمتی سے آج تک انتخابی اصلاحات پر عمل نہ ہو سکا ہے۔ نئی حکومت قائم ہوتے ہی بحرانوں مسائل کا سامنا کرتی ہے جبکہ اپوزیشن راستوں پر ہوتی ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں آج تک جتنی الیکشن ہوئی ہیں ان میں اسٹیبلشمنٹ کا اہم کردار ہوتا ہے۔ جو بھی حکومت بنتی ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے اشیر واد کے سوا نہ بن سکتی ہے اور نہ ہی چل

Read more

جمہوریت کے ثمرات سے کون مستفید ہوتا رہا ہے

جدید جمہوری امریکا کے بانی سابق سیاہ فام امریکی صدر ابراہم لنکن نے امریکی ریاستوں کے مابین سیاہ فام افراد کی غلامی کے مخالفین اور اس کے حق میں لڑی جانے والی جنگ کے شہداء کی یاد میں امریکی شہر گیٹس برگ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”یہ قوم مردہ، بے کار قوم کی طرح نہیں مرے گی، یہ ایک عظیم قوم کی طرح خدا کی ماتحتی میں آزادی کا ایک نیا جنم لے گی

Read more

عدلیہ سے متعلق انکشافات، ہر شعبے کا یہی حال ہے

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے مشترکہ خط میں بیان کیے گئے انکشافات اہم ترین موضوع بن گئے ہیں۔ اس خط کی بنیادی حقیقت عدلیہ پہ ملک کی سب سے بڑی انٹیلی جنس ایجنسی کے دباؤ کی صورتحال ہے۔ اسی حوالے سے خط میں ججز کے خلاف مختلف واقعات بھی بیان کیے گئے ہیں۔ ان انکشافات سے ایک بحث شروع ہو گئی ہے جس میں اس مشترکہ خط پر کارروائی کے طریقہ کار، کارروائی کے امکانات اور چیف جسٹس

Read more

بندر کا شکوہ

آج تقریباً پچاس سال بعد مجھے چڑیا گھر جانے کا اتفاق ہوا، پہلی مرتبہ میں چڑیا گھر اس وقت گیا تھا جب میری عمر12 برس کی تھی، اس وقت مجھے میرے ابا لے گئے تھے۔ ابا کا خیال تھا کہ بچوں کو زندگی میں ایک مرتبہ چڑیا گھر کی سیر ضرور کرانی چاہیے تاکہ انھٰیں اپنا گھر اور چڑیا گھر میں فرق معلوم ہو جائے اور وہ اپنے گھر میں انسانوں کی طرح رہنا شروع کر دیں۔ اس مرتبہ مجھے

Read more

لیہ کا ڈی ایچ کیو ہاسپٹل اور یونیورسٹی: ہماری ترجیحات

روزنامہ خبریں کی سنجیدہ صحافتی حلقوں میں شہرت سے قطع نظر، پاپولر جرنلزم کی جیتی جاگتی اور سب سے بڑی مثال یہ روزنامہ جنوبی پنجاب میں بڑے پیمانے پر پڑھا جاتا ہے۔ لیہ میں روزنامہ خبریں کے ڈسٹرکٹ رپورٹر ملک مقبول الٰہی ایک تجربہ کار اور جہاں دیدہ صحافی ہیں۔ عوامی مسائل کو اپنی صحافت کے ذریعہ سے اجاگر کرنے میں اپنی مثال آپ ہیں۔ سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر بھی خاصے متحرک ہیں۔ اپنی تازہ تحریر

Read more

اپوزیشن‌کا ٹھنڈی ٹھمری پر ڈسکو‌ ڈانس

پاکستان کی موجودہ سیاسی حالت واقعی قابل رحم ہے۔ سیاسی پارٹیاں اگرچہ تین ہی قابل ذکر ہیں مگر سمندر سیاست میں تلاطم کی سی کیفیت کچھ عرصہ سے تھمنے میں ہی نہیں آ رہی، اگر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کی بات کریں تو وہ ”ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ چوکھا آئے“ کے مصداق مزے سے اہل بندوق اور اہل ترازو کی چھتری تلے چین کی بانسری بجاتے ہوئے مشکل حالات اور معاملات کی بے یقینی میں سوشل

Read more

کیا ہم کوئی غلام ہیں؟

جنوبی ایشیا میں غلامی کی روایت بہت قدیم ہے۔ ہم لوگ نفسیاتی طور پر اتنے کمزور ہیں کہ ہر آنے والے کے سامنے ادب سے لیٹ جایا کرتے ہیں۔ لیکن غلامی کے بھی آخر کار کچھ معیارات ہونے چاہئیں۔ کچھ اصول ہونے چاہئیں کہ جن کو مدنظر رکھ کر غلام کو جینے کا حق دیا جائے۔ اکیسویں صدی میں بھی مملکت خداداد پاکستان اپنے لیے وہ فیصلے بھی نہیں کر سکتی جو اس کے قومی مفاد بلکہ قومی سلامتی کے

Read more