”فائنل کال“ اور ’گوئبلز‘ کی بے چین روح!!

کیا پی ٹی آئی، 24 نومبر کی لشکر کشی اور شرم ناک ہزیمت کے بعد، زمینی حقائق سے متصادم جارحانہ غیردانش مندانہ اور طفلانِ خود معاملہ جیسی بے سروپا حکمتِ عملی کی رسوا کن بے ثمری پر غور کرے گی؟ کیا وہ خود کو کسی فریبِ مسلسل میں مبتلا رکھنے اور اپنے پیروکاروں کو دشتِ بے اماں کے سرابوں کا رزق بنا دینے کے بجائے ٹھنڈے دل و دماغ سے سوچے گی کہ اس نے کہاں کیا ٹھوکر کھائی اور

Read more

سیاسی تجربات اب ختم ہونے چاہئیں

77 سالوں میں اس ملک میں یہ فیصلہ نہیں ہو سکا کہ حق حکمرانی کا حق سول حکمرانوں کو ہے یا غیر سول حکمرانوں کو۔ ان دو طبقات کے درمیان ہمیشہ اقتدار کی رساکشی جاری رہی، اور اسی وجہ سے ملک میں تین دہائیوں سے زیادہ عرصے تک آمریت رہی۔ باقی عرصے میں بھی جمہوریت پر غیر جمہوری قوتوں کا اثر غالب رہا۔ جب تک بنگلہ دیش پاکستان کا حصہ تھا، اس کی اکثریت کو کبھی تسلیم نہیں کیا گیا۔

Read more

جون ایلیا کی شاعری میں پاکستانی سیاست کا المیہ

فوضوی شاعری جون ایلیا کے ان دو اشعارسے مضمون کا ابتدائیہ ہے کہ منظر سا تھا کوئی کہ نظر اس میں گُم ہوئی سمجھو کہ خواب تھا کہ سحر اس میں گُم ہوئی وہ میرا اک گمان کہ منزل تھا جس کا نام ساری متاعِ شوقِ سفر اس میں گُم ہوئی پاکستانی سیاست کا المیہ یہ بھی ہے کہ وہ نظریاتی اور فکری اعتبار سے کھوکھلی ہو چکی ہے۔ اس وقت پاکستان میں ایک بھی ایسی جماعت نہیں ہے جسے

Read more

جارج آرویل کی تصور کردہ دنیا اور آج کا پاکستان

اگر جارج آرویل آج زندہ ہوتے، تو وہ اپنی تصور کردہ دنیا سے بھی زیادہ بھیانک حقیقت کا سامنا کرتے۔ پاکستان میں حالیہ دنوں میں بے گناہ مظاہرین کے قتل نے ایک ایسی تصویر پیش کی ہے جو آرویل کے تخیلاتی ڈراؤنے خوابوں سے بھی زیادہ تاریک ہے۔ آرویل کی کتاب 1984 میں ایک ایسی معاشرت کا ذکر ہے جہاں حکومت کی مطلق العنانیت، سچائی کی تحریف اور اختلاف رائے کا قلع قمع کیا جاتا ہے۔ مگر پاکستان کی موجودہ

Read more

فائنل کال پی ٹی آئی کا واٹرلو ثابت ہوئی؟

عمران خان کی بیگم بشریٰ بی بی کی قیادت میں تحریک انصاف کے ہزاروں حامیوں کا جلوس پیر کی سہ پہر اسلام آباد پہنچا جہاں وہ اپنے قید رہنما عمران خان کی رہائی تک دھرنا دینا چاہتے تھے تاہم پولیس نے منگل کی رات چند گھنٹوں کے اندر ہجوم کو منتشر کر دیا، اس کشمکش کے دوران رینجر کے چار اہلکاروں اور دو سویلین کی ہلاکتیں رپوٹ ہوئی ہیں۔ تشدد پہ آمادہ ہجوم کے خلاف سرکاری فورسز کا آدھی رات

Read more

لاہور، ماضی و حال کے آئینے میں

لاہور پاکستان کا دوسرا اور دنیا کا اٹھارہواں بڑا شہر ہے۔ اس کو کالجوں کا شہر، پھولوں کا شہر، پارکوں کا شہر، داتا کی نگری، اور پاکستان کا دل بھی کہا جاتا ہے۔ بلاشبہ لاہور ایک ایسا شہر ہے جس کو دیکھنے کی تمنا ہر پاکستانی کو رہتی ہے کیونکہ اس شہر میں دیکھنے اور کھانے کو اتنا کچھ ہے کہ آپ سوچ نہیں سکتے بس جیب بہت بھاری ہونی چاہیے۔ اتوار اور چھٹی والے دن تگڑا ناشتہ اور دوپہر

Read more

وہ لکیر جو زندگیوں کو تقسیم کرتی ہے

وہ نومبر کی ایک دھندلی سی صبح تھی۔ ایک نوجوان لڑکی کی تصویر لائن آف کنٹرول کے ناہموار علاقے کے ساتھ ابھری، جو جموں اور کشمیر کو دو خطوں میں تقسیم کرنے والی ڈی فیکٹو سرحد ہے۔ اس کا ہر قدم خوف اور امید سے بھرا ہوا تھا۔ فوجیوں کے کراس فائر میں پھنس جانے کا خوف، اپنی دادی کے گلے ملنے کی امید، جو تقسیم کے اس پار رہتی تھی۔ اس کا سفر نہ صرف ذاتی ہمت بلکہ تاریخ،

Read more

پشتون قومی تحریک اور خان شہید: ریاستی جبر کے خلاف مزاحمت کی کہانی

عبدالصمد خان اچکزئی، جنہیں خان شہید کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، ایک ایسی شخصیت تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی پشتونوں کی آزادی، خودمختاری اور بنیادی حقوق کی جدوجہد کے لیے وقف کر دی تھی۔ 1907 میں برٹش بلوچستان کے علاقے قلعہ عبداللہ، عنایت اللہ کاریز میں پیدا ہونے والے خان شہید نے بچپن سے ہی معاشرے میں نا انصافیوں اور جبر کو قریب سے دیکھا، جو ان کی سیاسی فکر اور عملی جدوجہد کا محرک بنیں۔ وہ

Read more

اسلام آباد پر چڑھائی اور جوابی کارروائی

میری ڈھیٹ ہڈی غیروںکے طعنے سننے کی عادی ہوچکی ہے۔عزیز از جان صحافی دوست بھی لیکن جب یہ سوچنا شروع ہو جائیں کہ پیمرا کے لائسنس کے ذریعے چلائے ٹی وی چینل اور حکومت سے ملے ڈیکلریشن کی بدولت چھاپے اخبار میں سچ بتاناممکن ہی نہیں تو دل گھبرا جاتا ہے۔ بات قواعد و ضوابط کی لگام میں بندھے میڈیا کی محدودات تک محدود رہتی تو نظر انداز کردی جاتی۔ پریشانی کی اصل وجہ یہ ہے کہ برسوں سے آپ

Read more

زچگی کا سفر : راستہ، بچہ اور درد! دوسری قسط

پیسنجر / بچہ : یہ دنیا کا واحد مسافر ہے جو سر کے بل سفر طے کرتا ہے اور وہ بھی اپنے بل بوتے پہ نہیں بلکہ کچھ بچے دانی کا دھکا اور کچھ ماں کی نیچے کی طرف دھکیلنے کی کوشش۔

اس سفر میں بچے کا جسم اور سر خاص پوزیشن میں رکھنے کی ضرورت ہے اور اگر بچہ ایسا نہ کر سکے یا ایسا نہ ہو سکے تو بچہ نیچے کی طرف نہیں کھسکتا باوجود اس بات کے کہ بچے دانی اور ماں مسلسل پریشر ڈال رہی ہوتی ہیں۔

بچے کی پوزیشن جاننے کے لیے کولہے کی ہڈی میں کچھ لینڈ مارک مقرر کیے گئے ہیں جو یونیورسل طور پہ طے ہیں ( پچھلے مضمون میں بتایا جا چکا ہے ) ۔ بچہ جب بھی ان لینڈ مارکس تک پہنچے، ڈاکٹر ایک چارٹ پہ پوزیشن کا نشان لگاتی ہے۔ بچے کے سر میں بھی مختلف نشان مقرر کیے گئے ہیں جنہیں ڈاکٹر ویجائنا میں میں دو انگلیوں کے ذریعے ٹٹول کر فیصلہ کرتی ہے کہ بات کہاں تک پہنچی؟

Read more

جو رہی سو بے خبری رہی۔ بہاریوں کی پاکستان سے یک طرفہ محبت

انتساب : سابقہ مشرقی پاکستان، موجودہ بنگلہ دیش، میں پاکستانی فوجیوں اور شہریوں کی بے گوروکفن لاشوں کے نام، ان بیٹیوں کے نام جن کی حرمت کی حفاظت نا کی گئی اور وہ کلکتہ کے چکلوں میں پہنچائی گئیں، میجر اکرم شہید 1971 نشان حیدر ہللی، راج شاہی کے ہیرو کے نام جو اب بھی دیناج پور بنگلہ دیش میں مدفون ہیں اور ان کی میّت کو پاکستان لانے کا خیال اب تک کسی کو نہیں آیا، اور ان کے

Read more

ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

گلگت بلتستان کی دھرتی بھی بڑی بے رحم ہے، اس کی بقاء کے لئے سوچنے والوں کو نگلنے میں دیر نہیں لگاتی۔ یاسر بالاورستانی جیسے درجنوں ایسے آزادی پسند رہنما ہوں گے جو وقت سے پہلے ہی اس دنیا سے کوچ کر گئے ہوں گے لیکن ایک بات واضح ہے کہ جو چلے گئے وہ وقت سے پہلے دھرتی ماں کی خاطر بہت زیادہ کام کر گئے۔ آپ یاسر بالاورستانی کی مثال لیں، طالب علمی کے زمانے سے ہی دیگر

Read more

دو دسمبر: امارات کا قومی دن، آٹھ شیوخ کی خدمات کے آئینے میں

2 دسمبر 1971 کا دن متحدہ عرب امارات کی تاریخ کا ایک عظیم سنگ میل ہے، جب سات ریاستوں نے اپنی خودمختاری اور آزادی کو برقرار رکھتے ہوئے ایک عظیم اتحاد قائم کیا۔ اس دن کا مقصد نہ صرف ایک نئے ملک کا قیام تھا، بلکہ اس نے عالمی سطح پر ایک طاقتور اور ترقی یافتہ قوم کی بنیاد بھی رکھی۔ متحدہ عرب امارات کا یوم الوطنی (قومی دن) ہر سال ایک موقع فراہم کرتا ہے، کہ اس قوم کی

Read more

کھلاڑی کی ناکامی: نے ہاتھ باگ پر ہے نہ پا ہے رکاب میں

تاریخ میں کبھی چاند بی بی، جھانسی کی رانی اور رضیہ سلطانہ کا تذکرہ پڑھا تھا۔ بشریٰ بی بی اسلام آباد آئیں اور خطاب کیے اس میں کچھ بہادری کی جھلک نظر آئی تو یہ بہادر خواتین یاد آئیں، ابھی اسی ادھیڑ بن میں تھے کہ وہ ایسے انداز میں شیدائیوں کو چھوڑ کر غائب ہوئیں کہ اسد اللہ خان غالب کا بیان کردہ منظر نامہ یاد آنے لگا عمران خان بھی اس منظر کو دیکھ نہ پاتے۔ رَو میں

Read more

غالب کے ایک شعر کی تفہیم فلسفۂ ہند و یونان کے کے تناظر میں

ہستی کے مت فریب میں آجائیو اسد عالم تمام حلقہ دامِ خیال ہے (غالب) غالب کا یہ شعر میں نے پہلی بار نہم جماعت میں پڑھا تھا اور اس وقت سے لے کر آج تک میں اس شعر کے سحر سے باہر نہیں نکل سکا۔ آج سے پانچ سال پہلے جب اس شعر کو پڑھا تو بہت لطف ملا اور شعر یاد بھی ہو گیا مگراس شعر میں چھپی بات سمجھ میں نہ آ سکی تھی۔ میں اکثر یہ شعر

Read more

گورنر راج کی آئینی تشریح اور قانونی نفاذ

گورنر راج ایک ایسا آئینی و قانونی اقدام ہے جس کے تحت کسی صوبے کا انتظامی اور حکومتی نظام براہ راست وفاقی حکومت کے سپرد کر دیا جاتا ہے۔ آئین کے مطابق، صوبائی گورنر وفاقی حکومت کا نمائندہ ہوتا ہے جسے صدر مملکت، وزیر اعظم کی سفارش پر تعینات کرتا ہے۔ آئین کی شق 232 کے تحت گورنر راج کے نفاذ کی وجوہات اور شرائط متعین کی گئی ہیں۔ If a situation arises where the internal disturbances in a province

Read more

مہذب معاشروں میں احتجاج کا طریقہ

میں نے اٹلی میں بارہ سال ٹریڈ یونین میں کام کیا ہے۔ احتجاج، لانگ مارچ، دھرنے، سیمینار، کنونشن اور کانفرنسیں یہ میری جاب کا بنیادی عنصر تھیں۔ اس عرصہ میں شاید ہی کوئی مہینہ ایسا گزرتا ہو گا جس میں کوئی نہ کوئی احتجاجی مظاہرہ نہ کیا ہو۔ کبھی کسی شعبے کی ہڑتال، کبھی کسی کے ساتھ علامتی دھرنا، اور کبھی کسی کنٹریکٹ کی منظوری کے لئے لانگ مارچ کا اہتمام۔ میرا تعلق چونکہ امیگریشن آفس سے تھا تو پھر

Read more

جنریشن زی کے لطیفے: مکمل کالم

ہمارا تعلق اُس نسل سے ہے جس نے ایف ایس سی کا امتحان پاس کیا ہوا ہے، یہ امتحان کیا ہوتا ہے، جنریشن زی کو کیا پتا۔ اور یہ جنریشن زی کیا ہوتی ہے، ہمیں کیا پتا! آپ میں سے جن لوگوں کو اِس جنریشن کا علم نہیں وہ انٹرنیٹ پر صرف اِس کے بارے میں لطیفے تلاش کر کے دیکھیں دل و دماغ تازہ ہو جائیں گے۔ وہ بچے جو سن 2000 ء کی دہائی کے آس پاس پیدا

Read more

فوج اور سیاست میں حد فاصل قائم کرنے کی ضرورت

تحریک انصاف ڈی چوک پسپائی کے بعد اپنے زخم چاٹ رہی ہے اور حکومت کا غصہ کسی طور کم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن اس بیچ سب سے اہم سوال مسلسل نظر انداز ہو رہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کس کی حکمرانی ہے، کون فاتح اور کون شکست سے دوچار ہوا ہے۔ اس سوال کا جواب یوں پیچیدہ ہوجاتا ہے کہ ملکی سیاست کے کھیل میں ملوث کردار حسب ضرورت دونوں طرف دکھائی دیتے ہیں۔ ملک میں دو

Read more

غیر یہودیوں کو جکڑنے والے اسرائیلی قوانین (قسط سوم)

نسل پرست اسرائیلی ریاست نے نسلی و مذہبی اقلیتوں کا ناطقہ بند کرنے اور ملک چھوڑنے پر مجبور کرنے کے لیے اور کیا کیا غیر قانونی حربے قانون کی آڑ میں اختیار کیے ہیں۔ گزشتہ دو مضامین کی طرح اس سلسلے کے آخری مضمون میں اس کی اور مثالیں ملاحظہ فرما لیجیے۔ غیر ملکی فنڈنگ کی شفافیت کے قانون مجریہ دو ہزار گیارہ کے تحت این جی اوز پر لازم ٹھہرا کہ وہ غیر ملکی مالی امداد کی تفصیلات اور

Read more

برطانیہ: کیا مریض مسیحا سے زہر کا نسخہ لیا کریں گے؟

انگلستان میں نئی قانون سازی کلاسیکی اردو شعرا کے کلام پر نظر دوڑائیں تو نالہ و شیون، شب بیداری، زندگی سے اکتاہٹ، خود اذیتی، رقیب، محبوب یا خود اپنے ہاتھوں موت کے مضامین کی تکرار ملتی ہے۔ میر تقی میر جن کی تقریباً نوے سالہ زندگی مسلسل آنسوؤں سے لبریز اشعار ڈھالتے ہوئی فرماتے ہیں آہ سحر نے سوزش دل کو مٹا دیا اس باد نے ہمیں تو دیا سا بجھا دیا ان نے تو تیغ کھینچی تھی پر جی

Read more

ڈاکٹر محمد حمید اللہ: ایک عبقری شخصیت

مردِ قانع، زاویہ نشین، جلوہ نمائی سے گریزاں، پندرہ سے زیادہ زبانوں میں سو سے زیادہ کتب، نو سو اکیس علمی مقالات کے مصنف، قرآن کریم، امام محمد ابن حسن الشیبانی کی کتاب السیر الکبیر اور شاہ ولی اللہ کی حجۃ اللہ البالغہ کے فرانسیسی زبان کے مترجم ڈاکٹر محمد حمید اللہ کے بارے میں شاہ بلیغ الدین رقم طراز ہیں کہ ان کی پیدائش فیل خانے کے اپنے آبائی مکان، جس کا نام آپ کے والد خلیل اللہ نے

Read more

کیا گوادر آسمان سے ٹپکا تھا؟

گوادر۔ گوادر۔ گوادر۔ اب آپ کوئی بھی اخبار اٹھا کر دیکھیں تو گوادر کا کہیں نا کہیں ذکرِ خیر مل جائے گا؛ بندر گاہ، یا سی پیک، یا چین کے حوالے سے۔ پاکستان کے تقریباً ہر شہری کو گوادر کا نام اور اس کی اہمیت کے بارے میں تھوڑا بہت اندازہ ہے۔ لیکن جب 1947 ء میں پاکستان بنا تو یہ پاکستان کی سر زمین کا حصّہ نہیں تھا۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ جب میں بچّہ تھا تو

Read more

چوتھی نسل کی مایوسی

نپولئین بونا پارٹ تاریخ کا ایک ایسا کردار ہے جو کبھی بھول نہیں سکتا۔ اس کی بے شمار فتوحات نے اسے مطلق العنان حکمران اور ہٹ دھرم جرنیل بنا دیا تھا۔ وہ ناقابل شکست تھا اور یہی اعتماد اس کی آخری شکست کا باعث بنا۔ نپولئین کی رشیا پر چڑھائی بنیادی طور پر روس کی فتح سے زیادہ روسی حکمران کو اپنا مطیع کرنا مقصود نظر آتا ہے جو کہ برطانیہ کے ساتھ روس کے تجارتی اور فوجی روابط کو

Read more

تحریکِ انصاف بدست کاتب تقدیر

فلسفہ تقدیر ایمان کا حصہ ہے۔ روایات کی روشنی میں انسان کی قسمت اس کی پیدائش سے پہلے لکھ دی جاتی ہے۔ لہٰذا ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت تحریک انصاف کے عروج و زوال کے پیچھے بھی یقیناً قسمت کے لکھے کا پورا ہاتھ ہے۔ کاتب تقدیر نے ہزاروں سال پہلے لکھ دیا تھا کہ ملکِ جناح داد ایک خاص نظریہ پر وجود میں آئے گا اور انگریز یہاں کے مومنین کی مزید ذمہ داریاں اٹھانے سے آزادی پائے

Read more

سب اپنے ہی تھے

میاں محمد بخش نے کیا خوب کہا تھا: دشمن مرے تے خوشی نہ کریے سجناں وی مر جانا کیا ڈی چوک پر مرنے والے دشمن تھے۔ نہیں سب اپنے ہی تھے۔ انقلاب تو نظام کی تبدیلی کا نام ہوتا ہے۔ جب تک نظام میں تبدیلی نہیں ہوگی انقلاب کیسے آئے گا؟ شاید موجودہ حکومت نظام کی تبدیلی سے ہی گھبرا رہی ہو؟ ریاست کی ایک لغوی تعریف ہوتی ہے اور ایک معنوی۔ لغوی مطلب کہ ریاست ایک ایسا قانونی اور

Read more

’تلنگے‘ انقلاب نہیں لایا کرتے

عاشقان عمران ان دنوں اس مشتعل شخص جیسا رویہ اختیار کئے ہوئے ہیں جو گدھے سے گرنے کا ذمہ دار کمہار کو ٹھہرا دیتا ہے۔ ”انقلاب“ برپا کرنے کی خاطر ان عاشقان کو 24 نومبر کے دن اسلام آباد محترمہ بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پورلائے تھے۔ پنجاب کی حدود میں داخل ہوتے ہی ”کارروان انقلاب“ کا یہاں کی ”پلس“ سے مقابلہ شروع ہوگیا۔ میرے اور آپ کے دیے ٹیکسوں سے خریدے پنجاب کی پولیس نے پشاور سے

Read more

سیاسی مقدمے، کل اور آج

ہمارے بچپن میں ایوب خان کا مارشل لا لگا تو اخبارات میں اور گھر میں بڑوں کی سیاسی گفتگو میں ایک لفظ ”ایبڈو“ پڑھنے اور سننے کو ملا کچھ عرصہ بعد اس کا مطلب سمجھ میں آیا کہ ایوب خان نے سیاست دانوں اور ان کی سرگرمیوں پر پانچ سال کے لئے پابندی لگا دی ہے۔ سیاست دانوں کو اختیار دیا گیا تھا کہ یا تو وہ رضاکارانہ طور پر اپنی سیاسی سرگرمیاں چھوڑ دیں یا پھر حکومت کی تادیبی

Read more

ظالمو! نہتے عوام پر گولی چلانا کہاں کا انصاف ہے؟

یاد رہے کہ نہتے عوام پر گولی چلانا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے جو نہ صرف انسانی حقوق کی پامالی ہے بلکہ اس کے دور رس منفی اثرات بھی ہوتے ہیں۔ ایسے واقعات سے معاشرے میں عدم اعتماد بڑھتا ہے، ریاست اور عوام کے درمیان گہرا خلیج پیدا ہوتا ہے اور ملک میں مزید تشدد اور افراتفری پھیل جاتی ہے۔ 24 نومبر کو تحریک انصاف کی جماعت نے اپنے جمہوری حق کا استعمال کیا،

Read more

’منشیات فروش‘ صحافی کی گرفتاری

اسلام آباد پولیس یا دیگر حکام کو صحافی مطیع اللہ جان سے متعدد شکایات ہوں گی۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ان کی رپورٹنگ بے بنیاد ہو اور وہ ناکافی شواہد کی بنیاد پر ایسے واقعات بیان کر رہے ہوں جن کا کوئی وجود نہ ہو لیکن گرفتاری کے لیے منشیات فروشی، دہشت گردی اور کار سرکار میں مداخلت کے الزامات مضحکہ خیز اور خود پولیس کی کارکردگی پر سوالات اٹھانے کا سبب بنتے ہیں۔ مطیع اللہ جان کی گرفتاری

Read more

پنجاب اسمبلی کے قواعد و ضوابط میں تاریخ ساز تبدیلیاں

پنجاب اسمبلی پنجاب کے بارہ کروڑ سے زیادہ افراد کی نمائندہ اسمبلی ہے۔ پنجاب اسمبلی جس میں 297 براہ راست منتخب ارکان جبکہ 66 خواتین اور 8 اقلیتی عوام کی نمائندگی کرتے ہیں کل تین سو اکہتر 371 ارکان پر مشتمل یہ ایوان پنجاب کے عوام کے لیے قانون سازی، عمل درآمد اور انتظامیہ کی نگرانی اور مالیاتی بلوں کی منظوری کی ذمہ داری پوری کرتا ہے۔ تقسیم ہندوستان سے قبل مغربی پنجاب اور بھارتی پنجاب کی مشترکہ اسمبلی ہوتی

Read more

حماس کے سپہ سالار یحییٰ سنوار

غزہ کی جنگ میں جو بے نام سپاہی بین الاقوامی خوش نامی اور بدنامی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے گئے اور جنہوں نے آخری سیڑھی پر پہنچ کر فلسطین کی آزادی کے لیے اسرائیلی فوج سے جنگ کرتے ہوئے اپنی جان کی قربانی دے دی وہ حماس کے سپہ سالار یحییٰ سنوار تھے۔ حماس کی گوریلا جنگ لڑتے ہوئے وہ ایک متنازعہ فیہ شخصیت بن گئے تھے۔ اسرائیل اور امریکہ کی نگاہ میں وہ ایک خطرناک دہشت گرد فلسطینی تھے اور

Read more

کیا فنا فی القدرت کا مطلب فنا فی الدنیا ہوتا ہے؟

کہاں بستے ہیں وہ لوگ جو قدرت کے رازوں کے رمز شناس ہوتے ہوئے دنیا مافیہا سے بے نیاز ہو جاتے ہیں؟ کائناتی پہلیوں کو بوجھتے اور کھوجتے ہوئے اس قدر محو ہو جاتے ہیں کہ تیزی سے گزرتے وقت کا دھیان ہی نہیں رہتا؟ کائنات تو پرت در پرت پراسراریت کی آماجگاہ ہے، نجانے کتنے آئے اور چلے گئے لیکن اس کی کھوج باقی رہی۔ تشنہ اذہان اپنی آ سودہ خواہشات کی تکمیل میں لگے رہیں گے لیکن یہ

Read more

تحریک انصاف: جیل کے تالے اور امیدوں کا بحران

پاکستان تحریک انصاف، جو اس وقت ملک کی مقبول ترین جماعت سمجھی جاتی ہے، شدید بحران اور پیچیدہ مسائل سے دوچار ہے۔ یہ حقیقت ہر قسم کے تعصب سے بالاتر ہو کر تسلیم کرنی چاہیے۔ چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد سے پارٹی کی قیادت نہایت مشکل حالات سے گزر رہی ہے۔ ان حالات میں قیادت کے درمیان اختلافات اور اراکین کی سنگین غلطیوں نے کارکنان اور پارٹی کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچایا ہے۔ یہ بحران نہ صرف اندرونی

Read more

تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہلاکت۔ ایک سنجیدہ تحریر

سنجیدہ تحریر لکھنا ہمیں پسند نہیں۔ لیکن بعض مواقع ایسے ہوتے ہیں کہ سنجیدہ تحریر کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں ہوتا۔ اور اب ایسا ہی ایک موقع ہے۔ تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت نے نہایت سختی سے نمٹا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ تحریک انصاف کے سوشل میڈیا سیل کے علاوہ ذمہ دار بھی اس تواتر سے جھوٹ بولتے ہیں کہ صرف ان کے بیان پر اعتبار کرنے میں تامل ہوتا ہے۔ پہلے پہل تحریک انصاف کے ترجمان

Read more

بیدار عورت

(صوفیہ بیدار کی کتاب ’رنگریز‘ کی تقریب رونمائی پر پڑھا گیا۔) بہت خوشی کا عالم ہے کہ آج ہم اپنی دوست منجھی ہوئی ادیبہ صوفیہ بیدار صاحبہ کی اولین کتاب کی تقریب پذیرائی کے بہانے یہاں اکٹھے ہو رہے ہیں۔ کتاب کا نام ہی بہت منفرد ہے۔ رنگریز۔ اور اس میں بیان کردہ کہانیاں دلچسپ۔ پرمغز۔ رنگ رنگ کی۔ ایسی کہ انسان کو کچھ نہ کچھ سوچنے پر مجبور کر دیں۔ طاہرہ اقبال جیسی مہان ادیبہ صاحبہ صدر ہوں۔ دنیائے

Read more

اوسلو میں مادھو لعل حُسین کا کلام

صبح دس بجے کے قریب میں اور ڈاکٹر ناشتہ کرنے کے بعد گھر سے باہر گئے کیوں کہ باہر ہلکی ہلکی بارش ہو رہی تھی۔ اس لیے ہم نے چھتریاں بھی ساتھ لے لیں۔ بلکہ چھتریاں سر پہ تان لیں۔ آج ہم اوسلو کا وہ علاقہ دیکھنا چاہتے تھے۔ جسے سب سے پہلے آباد کیا گیا تھا۔ ہم کافی دیر پیدل چلتے رہے۔ ہم اسی ماحول میں ایسے ہی مزاج کے ساتھ ہلکی پھلکی گپ شپ کرتے ہوئے ٹاؤن ہال

Read more

سُود و زیاں

فون کی گھنٹی بے تحاشا بج رہی تھی۔ رات کے دس بج چُکے تھے۔ وہ سونے کے لئے لیٹ چُکا تھا۔ وہ انجان پڑا رہا۔ فون اُٹھانے کی ذمّہ داری اُس نے بیوی پر رکھ چھوڑی تھی۔ اکثر فون بیوی کے لئے ہی آتے تھے۔ کبھی بہن فون کر رہی ہے۔ کبھی کوئی بھائی یا پھر بھانجی۔ بھانجی کے تو دن میں تین چار فون آتے تھے۔ ”ہیلو“ فون بالآخر بیگم نے ہی اُٹھایا۔ ”آفتاب ہے گھر پر“ ”ایک مِنٹ“

Read more

اردو افسانہ، جنگ، عصرِ حاضر اور فلسطین

جنگیں جہاں دنیا میں تباہی و بربادی کا پیغام لے کر آتی ہیں وہیں جنگوں کے دوران نئے جذبے اور نئے ولولے وجود میں آتے ہیں۔ ہر شعبۂ زندگی پر جنگوں کے اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ عالمی افسانہ اور اردو افسانہ بھی جنگوں کے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکا۔ جنگ کے اردو افسانے پر اثرات اور فلسطین اور اردو افسانہ پر بات کرنے سے قبل ہم اردو افسانے کا مختصر جائزہ لیں گے۔ جہاں تک اردو افسانے کا تعلق

Read more

ایک رکی ہوئی گھڑی کی کہانی

وہ صبح چھ بجے اٹھا اور اسے یک دم یوں لگا جیسے ’آج‘ بھی ’کل‘ ہے، وہ چوبیس گھنٹے پیچھے چلا گیا ہے، جیسے جیسے دن گزرنا شروع ہوتا ہے اس کا شبہ بڑھنے لگتا ہے،ہر واقعہ گزرے ہوئے ’کل‘ کی طرح پھر سے رونما ہو رہا ہے، عمل اور ردِ عمل دونوں خود کو دہرا رہے ہیں، وہ خواب دیکھ رہا ہے کہ یہ اس کا وہم ہے؟ کچھ نہیں کھلتا۔ یونہی رات ہو جاتی ہے اور وہ گھڑی

Read more

غزلیہ اشعار کا بیانیاتی نیراٹالوجیکل مطالعہ

ہماری اردو ادب کی دنیا میں بیانیات کی مُباحِث شعری تنقید کی طرح معروف نہیں۔ لہٰذا غزلیہ اشعار کے بیانیاتی نقطۂ نظر سے جائز لینے سے قبل یہ جاننا مناسب رہے گا کہ بیانیات کیا ہے؟ ”افسانوی ادب کی تنقید کے لیے پہلے فکشن کی تنقید کی ترکیب مستعمل تھی؛ پھر کرِکشن کی اِصطلاح وضع ہوئی جسے کرِٹیسزم اور فکشن سے بنایا گیا تھا مگر اُس کا چلن نہ ہو سکا۔ فی زمانہ ’بیانیات‘ کی اِصطِلاح رائج ہے اور اِسی

Read more

بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کی مشکلات

یہ بات تحریک انصاف کے پرستاروں کو سمجھانا بہت مشکل ہے کہ اسلام آباد میں داخلے کے بعد ڈی چوک کے بہت قریب پہنچ جانے کے باوجود بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور منگل کی رات ”محاذ جنگ“ چھوڑ کر پیر سوہاوہ کی پہاڑی سے ہری پور کی جانب ”فرار“ ہو گئے تو وجہ اس کی حکومت کا خوف نہیں تھا۔ پولیس اور رینجرز کے ہاتھوں گرفتاری یا خدانخواستہ کسی پرتشدد حملے کے بجائے ان دونوں کو خوف اپنے

Read more

دھرتی کے گمنام ہیرو

یہ کتنی تلخ حقیقت ہے کہ پاکستان میں مطالعہ پاکستان، معاشرتی علوم اور تاریخ عام جیسے مضامین کی درسی کتابوں میں انگریز سامراج کے خلاف جنگ کرنے، وطن کی خاطر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے اور سیاسی جدوجہد کرنے والے دھرتی کے فرزندوں کی کوئی جگہ نہیں۔ ہو سکتا ہے کہ انفرادی سطح پر بہت سے لوگ ان حریت پسندوں کے کارناموں اور ناموں سے واقف ہوں تاہم بحیثیت مجموعی قومی سطح پر ان آزادی کے متوالوں کو نئی

Read more

ہمارے سارے مسائل کا حل: ٹھڈے، ڈنڈے، چھٹیاں، جلاؤ گھیراؤ

رات کے نو بجے جب سارے دن کی تھکن اور بھاگ دوڑ ذہن تک آ جاتی ہے۔ سارا گھر اور اس کے افراد جلد از جلد اپنے آرام دہ اور ذاتی کمروں میں لیٹنے کو جانا چاہتے ہیں۔ اس گھر میں دو بچے اپنی والدہ کے ساتھ معمول سے زیادہ دیر تک کتابیں کھولے بیٹھے تھے کہ امتحانات کا آخری پرچہ وہ اپنی تمام ذمہ داری، سمجھ اور تیاری سے دینا چاہتے تھے۔ اچانک ماں نے موبائل اٹھایا تو کئی

Read more

اشوک نگر: عظیم شہنشاہ اشوکا کی یاد میں بسایا گیا شہر

اشوک نگر دریائے سندھ (سندھ نام کا ایک چھوٹا ساتھ دریا اس علاقے میں بھی ہے ) اور بٹوا کے درمیان، مدھیہ پردیش کے شمال میں واقع ہے۔ یہ علاقہ سطح مرتفع مالوا کا بھی ایک حصہ ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ عظیم شہنشاہ اشوکا یوجین فتح کرنے کے سفر کے دوران ایک رات کے لیے اس جگہ ٹھہرا تھا اس وجہ سے اس علاقے کا نام اشوک نگر رکھا گیا۔ اس بات میں کہاں تک صداقت ہے۔

Read more

پاک فرنچ تعلقات

فرانس یورپ کا ایک اہم ملک ہے۔ نیٹو اور دیگر دفاعی اتحاد میں اس کی شمولیت کافی اہمیت کی حامل ہے۔ یہ مغربی یورپ میں واقع ہے اور بحیرہ روم اور بحر اوقیانوس کے کنارے پر پھیلا ہوا ہے۔ فرانس کے شمالی حصے میں انگلش چینل ہے جو اسے برطانیہ سے جدا کرتا ہے۔ اس کے مشرقی حصے میں جرمنی، سوئٹزرلینڈ، اور اٹلی واقع ہیں۔ یہ جنوب میں اسپین اور انڈورا سے جڑا ہوا ہے۔ فرانس کا یہ محل وقوع

Read more

فرہنگ مزاح آفتاب اقبال کا سابقہ خاتون اوّل کو حکیمانہ مشورہ

گزشتہ دنوں سابقہ خاتون اوّل سوشل میڈیا پر نمودار ہوئیں اور مذہبی کارڈ کا بے دریغ استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ”میرے شوہر کو ارض مقدس میں ننگے پاؤں چلنے کی سزا دی جا رہی ہے، شریعہ کا داعی ہونے کی وجہ سے سعودی عرب نے ہماری حکومت کو ختم کرنے میں اہم کردار ادا کیا“ ہم نے تو شوہر محترم سے یہ سن رکھا ہے کہ امریکہ بہادر نے حکومت کا بستر گول کیا تھا۔ کیونکہ مہاتما ان کی

Read more

مرغی، سانپ اور دانشور – مکمل کالم

ہم نے پوچھا دیسی مرغی ہے، اُس نے کہا بالکل ہے، وہ ہمیں باڑے میں لے گیا، وہاں مرغیاں بھاگتی پھر رہی تھیں، اُس نے ایک مرغی کو دبوچنا چاہا، مگر وہ پھڑپھڑا کر اُس کے ہاتھ سے نکل گئی، اُس نے اپنے ساتھی کو بلایا، دونوں نے مرغی کو گھیرا ڈالا، مرغی نے چھلانگ لگا کر نکلنے کی کوشش کی مگر اِس مرتبہ کامیاب نہ ہوئی اور قصائی نے اسے دونوں ہاتھوں سے جکڑ لیا۔ وہ مرغی جو کچھ

Read more

جھانسی کی رانی اور جنرل بخت خان

کوچہ سیاست کے بدلتے رنگ دیکھتے نصف صدی ہونے کو آئی۔ چھتیس برس اخبار کے صفحات پر بدلتے لب و لہجے میں حسن طلب کی باس سے آشنائی ہو چکی۔ ہمیں خبر کے واقعاتی حقائق دیکھنا ہوتے ہیں۔ کسی درجہ دوم کے اہلکارسے ’اندر کی خبر‘ جاننے کی خواہش یا ضرورت باقی نہیں رہی۔ یہ ’نام نہاد ذرائع‘ جن بتان خاک و سنگ کے ’ارادے‘ بیان کرتے ہیں ہم پتوں سے گزرتی ہوا کی سرسراہٹ سے ان کا انجام تک

Read more

کچھوے کی چال، واقعی چال ہے؟

پاکستان کی موٹر وے اور پنڈی و اسلام آباد اور مری کے تعلیمی ادارے بوجہ مرمت بند رہیں گے۔ یہ اعلان تو سنا دیا گیا۔ مگر بتایا نہیں گیا کہ مرمت کس کی ہو رہی ہے۔ سکول اور موٹر ویز پر تو مرمتی ٹھیکے داروں نے گندی نگاہ تک نہیں ڈالی۔ خیر چھوڑیے۔ سنا ہے کہ قیدی آزاد ہے، اور بادشاہ فیصلے کرنے میں مفلوج۔ جسے سیاہ ست نہیں آتی تھی، اس نے ڈنکی لگا کر آنے والوں کو و

Read more

غیر یہودیوں کو جکڑنے والے اسرائیلی قوانین (قسط دوم)

اب تو پوری دنیا کہہ رہی ہے کہ اسرائیل نسل پرست اور اپارتھائیڈ ریاست ہے۔اگرچہ انسانیت کے خلاف جرائم میں ملوث ہونے کے الزام میں نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیرِ دفاع یوو گیلنٹ کے انٹرنیشنل کرائم کورٹ نے گرفتاری وارنٹ بھی نکال دیے ہیں مگر یہ مجرم قیادت اور اس کے اتحادی ممالک بضد ہیں کہ یہ سب الزامات یہود دشمنی کا نتیجہ ہے۔ گزشتہ کی طرح اس مضمون میں مزید اسرائیلی ریاستی قوانین کی تفصیل پڑھ کے

Read more

ریاست کے دائمی اداروں کو شاید اب ”کچھ نیا“ کرنا پڑے

تحریک انصاف کے ناقدین کو کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ پیر کی صبح تک اسلام آباد میں بے پناہ ہجوم کے ساتھ داخل نہ ہونے کے باوجود عاشقان عمران خان نے اتوار کے روز اپنی قوت کا قابل ستائش مظاہرہ کیا ہے۔ امریکہ اور برطانیہ ہی نہیں یورپ کے کئی شہروں میں بھی اپنی بھرپور موجودگی کو ثابت کیا۔ بات ابھی تک مگر اس سوال پر رکی ہوئی ہے کہ خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ ایک بڑے لشکر

Read more

پاکستان میں جمہوریت کی ناکامی

پاکستان میں جمہوریت کی ناکامی کی وجوہات کو سمجھنے کے لیے ملک کے سیاسی پس منظر کا جائزہ لینا ضروری ہے۔ پاکستان کی سیاسی تاریخ پیچیدہ اور نشیب و فراز سے بھرپور ہے، جس میں کئی عوامل جمہوری نظام کی کمزوری کا باعث بنے ہیں۔ قیامِ پاکستان کے بعد ملک کو شدید سیاسی اور انتظامی چیلنجز کا سامنا تھا۔ قائداعظم محمد علی جناح کی وفات ( 1948 ) اور لیاقت علی خان کی شہادت ( 1951 ) کے بعد قیادت

Read more

ڈاکٹر مارٹن لوتھر کنگ جونیئر: مساوی شہری حقوق کا عظیم علمبردار

مارٹن لوتھر کنگ جونیئر کے انتقال کو نصف صدی ( 56 سال) بیت چکی ہے لیکن اس کا نام تاریخ میں آج بھی زندہ ہے اور ہمیشہ زندہ رہے گا۔ وہ صرف 39 سال زندہ رہے تھے، اگر تعلیم کا عرصہ بھی نکال دیا جائے تو باقی عرصہ بہت مختصر بچتا ہے لیکن اس قلیل مدت میں بھی انہوں نے امریکہ کو بدل کر رکھ دیا تھا۔ ان کی وجہ شہرت مساوی انسانی و شہری حقوق اور نسلی مساوات کے

Read more

سیاست میں بونوں کا راج

صیّاد تو اِمکانِ سفر کاٹ رہا ہے اندر سے بھی کوئی مِرے پر کاٹ رہا ہے اے چادرِ منصب! تِرا شوقِ گلِ تازہ شاعر کا تِرے دستِ ہنر کاٹ رہا ہے جس دن سے شمار اپنا پناہ گیروں میں ٹھہرا اُس دن سے تو لگتا ہے کہ گھر کاٹ رہا ہے کس شخص کا دل میں نے دکھایا تھا، کہ اب تک وہ میری دعاؤں کا اَثر کاٹ رہا ہے قاتل کو کوئی قتل کے آداب سکھائے دستار کے ہوتے

Read more

صوفی فوبیا اور جدید علوم

آج ہمارے ایک دیرینہ دوست جو کہ تصوف کے ایک سلسلے سے وابستہ ہیں، ان سے گفتگو ہو رہی تھی اور میں نے ان کو غوث پاک کی چٹکلوں بھری کرامات کی ایک ویڈیو دکھا دی۔ موصوف کہنے لگے کہ تمہیں ”صوفی فوبیا“ ہو گیا ہے۔ یہ اصطلاح میں نے زندگی میں پہلی دفعہ سنی ہے۔ شاید اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو کہ آج کل فوبیا کی اصطلاح مغرب میں عام ہے اور ہمارے لوگ بھی اس کو

Read more

مدینہ شریف کہاں واقع ہے؟

24 نومبر کا ”یوم مارو یا مر جاؤ“ ابھی منزل مراد تک نہیں پہنچا۔ سو اس کے انجام سے قطع نظر، عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے اس شہرہ آفاق بیان کا تذکرہ ضروری معلوم ہوتا ہے جس نے پی۔ ٹی۔ آئی کی بے ہنری اور کم دانشی کی ایک نئی تاریخ رقم کر دی ہے۔ پی۔ ٹی۔ آئی جب بھی کوئی ایسا کارنامہ سرانجام دیتی ہے، لوگ انگشت بدنداں، تصویر حیرت بنے سوچتے رہ جاتے ہیں کہ

Read more

پوچھتے ہیں وہ کہ خالد (احمد) کون ہے؟

خالد احمد پر لکھنے سے پہلے اُن کے مشہور زمانہ کزنوں کا تذکرہ ضروری ہے کیونکہ ایک پھوپھی زاد عمران خان اس وقت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قید ہے اور اُس کی رہائی کے لیے ملک بھر میں پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔ دوسرا چچا زاد ماجد خان دنیائے کرکٹ میں مائٹی خان کے نام سے جانا جاتا ہے، اور سیاسی یا کسی دوسرے حوالے سے غیر متحرک ہے۔ خالد احمد رواں سال اٹھارہ نومبر کو اکیاسی برس کی بھرپور

Read more

کنوارے کی فریاد

’ آج سے تم ایک دوسرے کے دشمن ہو‘ اس خدائی حکم کے بعد آدم اور حوا کو جنت سے نکال دیا گیا آسمانی صحائف تو گیہوں پر الزام دھرتے ہیں تاثیر بھی تو گرم ہے اس میوے کی ہمیشہ سے لباس فطرت میں کود پھاند کرتے آدم کو برہنگی کا احساس دلا دیا۔ سائنس کے مطابق ہومو سپیئن سے پہلے ہومونی انڈرتھل زمین پر بستے تھے۔ بھلے ہی اس نے تہذیب ایجاد کر لی لیکن ہر دور کا انسان

Read more

جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم: حصہ اول

ڈاکٹر خالد سہیل کا سوال۔ محترمہ معظمہ سارہ علی صاحبہ سیمینار کے بعد میں چاہتا ہوں کہ آپ جمہوریت، فاشزم اور کمیونزم ان تینوں نظاموں کے بارے میں اپنی رائے اور ان کا فرق ان کی چند مثالوں کے ساتھ ایک مضمون میں قلمبند کر کے اپنی رائے سے آگاہ کریں؟ میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل، آپ کا محبت اور دانائی بھرا سوال نامہ جب مجھے ملا تو ان دنوں میں آپ کی ہی کتاب گرین زون فلسفے کو

Read more

فرقہ واریت کی آگ میں جلتا پاکستان

پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کی تاریخ دلخراش اور شرمناک ہے۔ ستر اور اسی کی دہائیوں میں یہ فسادات اس وقت زور پکڑنے لگے جب ضیاء الحق مسند اقتدار پر قابض تھے۔ اس وقت اور بعد ازاں پارہ چنار سے گلگت بلتستان تک اور جھنگ سے کوئٹہ تک پاکستان فرقہ واریت کی آگ میں جلتا رہا۔ ان واقعات میں اب تک ہزاروں بے گناہ شہری لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ہزاروں زخمی ہوئے اور ہزاروں لوگ ہجرت کر چکے ہیں۔

Read more

ڈاکٹر شعیب نگرامی

تقسیم ہند کے بعد میرے والدین تو پاکستان آ گئے لیکن ہمارے خاندان کے کچھ افراد نے ہندوستان ہی میں رہنے کو ترجیح دی۔ ان ہی میں میرے خالو مرحوم مولانا محمد اویس نگرامی بھی تھے جو ایک ممتاز عالم دین اور ندوتہ العلوم لکھنؤ میں شیخ التفسیر کے عہدے پر فائز تھے۔ مرحوم خالو مولانا محمد اویس نگرامی کا گھرانا علمی، ادبی اور مذہبی تھا۔ یوں تو ان کے سب ہی بیٹے باعلم تھے لیکن والد کی علمی وراثت

Read more

پاکستان ٹیلی ویژن کے 60 سال

ٹیلی ویژن کی ابتداء 1930 میں ہوئی۔ امریکہ اور برطانیہ میں 1950 میں ٹی وی کا آغاز ہوا اور 1960 میں پوری دنیا میں اس کا پھیلاؤ شروع ہوا۔ ٹیلی ویژن دو الفاظ ٹیلی اور ویژن کا مجموعہ ہے۔ ٹیلی کا مطلب دوری یا دور ہے اور ویژن کا مطلب دیکھنا ہے۔ اس طرح اس کا مطلب ہوا دور سے دیکھنا۔ ہندوستان کے سرکاری ٹی وی کا نام اسی مناسبت سے دور درشن ہے۔ یعنی دور سے دیکھنا۔ ٹیلی ویژن

Read more

خورجی کے خوارج اور گرو کی بانی

میلان کنڈیرا کا ناول ’وجود کی ناقابل برداشت لطافت‘ ہماری نسل کا نمائندہ ادبی استعارہ ٹھہرا۔ ہماری نسل نے ساٹھ کی دہائی کے خواب آگیں برسوں میں آنکھ کھولی۔ جوانی میں سرد جنگ کے خاتمے اور عالمی جمہوری ابھار سے جذبوں کو مہمیز کیا۔ مذہبی دہشت گردی کا جنم دیکھا اور اب بڑھاپے میں جمہوریت دشمن اور مقبولیت پسند سیاست کا بڑھتا ہوا اندھیرا دیکھ رہے ہیں۔ ناول کا خلاصہ بیان کرنا ممکن نہیں۔ ایک منظر یاد دلانا مقصود ہے۔

Read more

جب شاہِ ایران نادر شاہ نے گجرات پر حملہ کیا

اٹھارہویں صدی میں دہلی کے بدلتے سیاسی حالات لاہور پر براہ راست اور گجرات پر بالواسطہ اثر انداز ہوتے رہے ہیں۔ ایسی سیاسی صورتحال میں گجرات چار وجوہات کی بنا پر متاثر ہوتا رہا تھا: اول، اس کا جغرافیائی محل وقوع جس کے شمال مغرب میں دریائے جہلم اور جنوب مغرب میں دریائے چناب تھا۔ یہ دونوں دریا پنجاب میں داخل ہونے کا بہترین راستہ تھے۔ دوم، گجرات دریائے سندھ کی حدود سے نکل کر پنجاب کی حدود میں پہلا

Read more

کاغذی کارروائی

سن 2016 میں مجھے ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر (ADNEC) میں ورلڈ فیوچر انرجی کانفرنس (WFES 2016 ) میں شرکت کرنے کا شرف حاصل ہوا۔ میری ملاقات اٹلی کی فیگولاتی پمپس کمپنی کے سیلز ڈیپارٹمنٹ کے ایک گھاگ قسم کے نمائندے سے ہوئی، رسمی تعارف کے بعد ہم اٹلی اور پاکستان کے باہمی تعلقات پر تبادلہ خیال کر ہی رہے تھے کہ ان صاحب کی نظر اپنے سادہ سے نوکیا فون کی اسکرین پر پڑی۔ کچھ لمحے گزرنے کے بعد اچانک

Read more

فرخ سہیل گوئندی کا نگار خانہ (The Thirty Two)

فرخ سہیل گوئندی کے بارے میں ایک بات تو وثوق کے ساتھ کہی جا سکتی ہے، یہ آدمی امریکہ کے سفر پر ہو یا دنیا کی کسی سرزمین پر جہاں گردی کرتا ملے اس کا دل اپنے آبائی شہر سرگودھا کے لئے دھڑک رہا ہو گا، آنکھیں لاہور کی شاموں و سیاسی محفلوں کی راہ دیکھ رہی ہوں گی، اور ذہن رفتگاں کی یاد سے خالی نہ ہو گا۔ فرخ سہیل گوئندی کی اس کتاب The Thirty Two کے بارے

Read more

شہناز اور مصطفیٰ زیدی کی کہانی

یہ نصف صدی سے پہلے کا قصہ ہے۔ جب اخبارات اور ریڈیو ہی ہماری معلومات کا ذریعہ ہوا کرتے تھے اور میرا شمار ان لوگوں میں ہوتا تھا جو صبح صبح اخبار نہ پڑھ لیں تو ان کا دن ہی نہیں شروع ہوتا تھا۔ اور تب ہی ایک روز حریت اخبار میں ایک خبر پڑھی جس میں بتایا گیا تھا کہ مشہور شاعر مصطفیٰ زیدی اپنے فلیٹ میں مردہ پائے گئے اور اسی فلیٹ میں شہناز گل نامی ایک خاتون

Read more

صوفیہ بیدار: لیلیٰ کی سہیلی

صوفیہ بیدار بنیادی طور پر شاعرہ ہیں اور شاعرہ بھی ایسی کہ عالم خواب میں بھی ہوں تو لوگ انہیں ”بیدار“ کہتے ہیں۔ سو، ایسی بیدار ذہن خاتون کے بارے میں سخن گستر ہونا، میرے جیسے گراں خواب کے کے لیے ایک دشوار مرحلہ ہے لیکن میری مردانہ انا مجھ سے کہتی ہے کہ اے روسیاہ! اگر تجھ سے یہ نہ ہو سکا تو صوفیہ بیدار ایک ایسا افسانہ لکھ کر تیرے منہ پر ماریں گی جس کا مرکزی کردار

Read more

”گولڈ“ کے کھلنڈرے روبوٹ

صاحبو! تاریخ کے بھی دلچسپ نشیب و فراز ہوتے ہیں، تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرنے کی کوششیں ہر دور میں کی جاتی رہی ہیں مگر تاریخ ہے کہ اپنی ثابت قدمی پر استقامت سے مضبوط قدموں سے کھڑی رہی اور کھڑی ہے، زمانے کے مدوجزر اور موسموں کی تبدیلی نے انسانی سماج میں ہلچل پیدا کی، زمین کے پاؤں اکھڑے یا بستیاں برباد ہوئیں، تاریخ نے ان حقائق ہی کو رقم کیا جو اس وقت کی تلخ حقیقت تھے، پھر

Read more

چھبیسویں آئینی ترمیم پر ایک نظر

قانون سازی ایک قانون ساز ادارے کے ذریعہ قوانین بنانے اور نافذ کرنے کا عمل ہے۔ یہ قانون کا بنیادی ماخذ ہے اور دو الفاظ سے بنا ہے : legis جس کا مطلب ہے قانون، اور latum جس کا مطلب ہے بنانا۔ 2022 کے بعد سے قوانین میں تبدیلی کی باتیں عملاً تب دکھائی دیں جب 2023 میں پریکٹس اور پروسیجر میں ترمیم کی گئی، اس ترمیم کے مطابق سب سے پہلے چیف جسٹس کے اکیلے سوموٹو اختیار کو ختم

Read more

تاریخ کے ڈینجر زون میں پیدائش

جب ہم یہ کہتے ہیں کہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے، تو تاریخی عمل کو سمجھنے والے اس وقت بھی یہ یقین رکھتے ہیں کہ تباہی کے آخری لمحے تک پہنچنے میں بھی ابھی متعدد نسلیں باقی ہیں، جنھیں اس شدید بحرانی دور سے اپنی زندگیاں نچوڑ کر گزارنی ہیں۔ رومی سلطنت جس عظمت کی بلندی پر فائز رہی ہے، ریاستِ پاکستان اس کے بارے میں خیال، احاطہ سوچ میں بھی نہیں لا سکتی۔ لیکن رومی سلطنت کے زوال

Read more

ملتان میں گاڑی چلانے کے چند اصول

اگر آپ ملتان شہر میں گاڑی چلاتے ہیں تو سب سے پہلے میری طرف سے تعزیت قبول کریں۔ بس جی اللّٰہ کی مرضی ہے بندہ کیا کر سکتا ہے۔ یہ پرسہ آپ مجھے بھی دے سکتے ہیں کیوں کہ میں بھی ایسے ہی لاچار لوگوں میں شامل ہوں۔ ملتان شہر کی تاریخ بہت پرانی ہے اور اپنی تاریخ کی طرح ہر دور میں ملتان ”پرانا“ ہی رہا ہے۔ ماشاء اللّٰہ جو ترقی ہوتی ہے وہی ملتان کے گاٹے فٹ ہو

Read more

ہولمن کولن پہاڑ پر قدیم ریستوران

شام کو جب ڈیرے سے اٹھے تو پروگرام بنا کہ گاڑی ڈیرے پر ہی کھڑی کرتے ہیں اور عمران ہمیں گھر ڈراپ کر دے گا تاکہ ہم صبح گیارہ بجے گاڑی کو اپنی جگہ سے ہٹانے کی کوفت سے بچ سکیں اور کل گیارہ بارہ بجے تک عمران ہمیں گھر سے لے لے گا اور وہ ہمیں ہولمن کولن پہاڑ سکائی جمپنگ ہل  ایک بہت پرانا ریستوران اور دوسری قابلِ دید جگہیں گھمائے پھرائے گا۔ حسبِ وعدہ وہ ساڑھے گیارہ

Read more

چومسکی کے پانچ اقوال – مکمل کالم

”دنیا میں غریب ملک نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ یہ وسائل کو درست طریقے سے استعمال کرنے میں ناکامی ہوتی ہے جو کسی ملک کو غریب بنا دیتی ہے۔“ ” ایسا کوئی طریقہ نہیں جس کی بدولت سچائی آپ کے ذہن میں خود بہ خود اُمڈ آئے، سچائی کو دریافت کرنا پڑتا ہے۔“ اگر تم عوام کو مسخر کرنا چاہتے ہو تو اُن کا ایک خیالی دشمن پیدا کرو جو تم سے بھی زیادہ خطرناک ہو، پھر تم عوام

Read more

منزل دور نہیں

زمانی اور مکانی حدود سے بالاتَر، ہر عہد میں، ہر زمانے میں، ہر شہر اور ہر بستی میں اچھے، خوبصورت، محبت کے قابل اور احترام کے مستحق لوگ ہوتے ہیں۔ ڈھلتی ہوئی شام کو میری نظریں ریل کی پٹری کے اوپر تھیں اور میں بے تابیِ سے ریل کا انتظار کر رہا تھا میرے ساتھ میڈیا منڈی کے مصنف اکمل شہزاد گھمن صاحب تھے سنا تھا کہ اب ریل کی آمد اور روانگی میں کچھ باقاعدگی دَر آئی ہے مگر

Read more

اعجاز نامہ (معجزات) : ایک مطالعہ و تجزیہ

خانوادہ خوشحال خان خٹک نے پشتو شعر و ادب، سِیَر و تاریخ، ترجمہ و توضیح، تاریخ گوئی، وقائع نویسی، سیر و سیاحت اور نظم و نثر میں اتنا کچھ لکھا ہے کہ اس کی تشریح و توضیح کے لئے تاحال ایک زمانہ درکار ہے اور باوجود مستند اہل قلم اور شارحین کے سالہا سال کی ریاضت اور علمی مشقت کے ان کے کیے گئے کام اب بھی مزید شرح و بسط کے متقاضی ہیں۔ متن شناس محقق پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ

Read more

انصافی لیڈر شپ خان کی رہائی نہیں اپنے لیے چَوتھ چاہتی ہے

کپتان کے فدائی ووٹر اور کارکن پہلے مرحلے میں اس کی رہائی اور دوسرے مرحلے میں اس کا اقتدار چاہتے ہیں۔ لیکن کیا تحریک انصاف کی آزاد لیڈر شپ بھی یہی چاہتی ہے؟ یا پھر اسے کپتان کی رہائی درکار نہیں بلکہ صرف اپنے لیے چوتھ چاہیے۔ تاریخ سے شغف نہ رکھنے والوں کے لیے چوتھ ایک انجانا لفظ ہو گا۔ لفظی معنی تو اس کا یہ ہے کہ کسی شے کا چوتھا حصہ، لیکن تاریخ میں اس کی خاص

Read more

ذہنی مریضوں کے ساتھ ماضی میں کیسا برتاؤ کیا جاتا تھا؟

ماضی میں نفسیاتی یا ذہنی مریضوں کے علاج کے طریقے اکثر سخت اور غیر سائنسی تھے، کیونکہ اُس دور میں ذہنی بیماریوں کی وجوہات اور علاج کے بارے میں بہت کم علم تھا۔ قدیم زمانوں میں، ذہنی مریضوں کو اکثر شیطانی قوتوں یا بدروحوں کا شکار سمجھا جاتا تھا، اور ان کا علاج مذہبی رسومات، دعاؤں، اور جادو ٹونے سے کرنے کی کوشش کی جاتی تھی۔ ان مریضوں کو زنجیروں میں باندھ کر قید کیا جاتا، یا دور دراز مقامات

Read more

وی پی این سے الحاد تک

مذہب کا مقصد ویسے تو انسانی معاشرے کو بلا تفریق رنگ، نسل، مذہب، سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق دلانا تھا، لیکن ہر دور میں مذہب کی غلط تشریحات اور اسے سامراجی مقاصد کے لیے استعمال کرنے والے موجود رہے۔ مذہب چونکہ انسان کا بہت ہی حساس پہلو تھا لہذا موجودہ و سابقہ میکاولیوں نے اسے اپنے مفادات و عزائم حاصل کرنے کا ایک ٹول بنا دیا، اور عام آدمی کو یہ باور کروایا کہ ان پہ آنے والی مصیبتیں ان

Read more

ایک اور زینب: دادی صفائی کر لوں گی مگر سکول نہیں جاؤں گی

اکتیس اکتوبر کا سورج غروب ہونے سے پہلے ہی ایک دفعہ پھر اُن تمام معصوم بچوں کی یاد تازہ کر گیا جن کے ساتھ درندگی اور بدفعلی کی گئی تھی۔ یہ واقعہ ایک اور بابا کی پری، ماں کی راج دلاری کا ہے، جس کو ایک بے حس، بے ضمیر 23 سالہ جانور سے بھی بدتر شخص نے ایک چھ سالہ بچی کو اپنی ہوس کا شکار بنایا اور پتا نہیں اس سے پہلے وہ کتنی ننھی معصوم کلیوں کے

Read more

عمران خان یا ایک بے قابو بحران

جان کی امان پاتے ہوئے سرکار مائی باپ کی خدمت میں عرض کرنے کی جسارت کروں گا کہ عمران خان اب سیاستدان کا نام نہیں رہا۔ اپنے تئیں ایک بحران کا عنوان بن چکا ہے جس سے بچاﺅ کی صورت ہمارے مائی باپ ڈھونڈنے میں قطعاً ناکام ہو رہے ہیں۔ میری بات پر اعتبار نہیں تو راولپنڈی اور اسلام آباد میں مقیم اپنے دوستوں اور عزیزوں سے رابطہ کیجیے۔ وہ آپ کو بتائیں گے کہ ان کے قریبی جاننے والوں

Read more

(WOW) سے وحید مراد

فلم سازی اور فلموں کی تقسیم کاری میں شغف رکھنے والے نے اگر کیمرے کے سامنے آنے کا فیصلہ کیا تو اس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے، اس بارے میں عام طور پر فلم انڈسٹری کا کوئی فرد بھی کسی قسم کا قیاس کرنے سے قاصر تھا (اور شاید خود وہ شخصیت بھی) وگرنہ، اتنے وسائل کی موجودگی میں، اتنی سی پیش قدمی میں، بہ ظاہر کیا قباحت تھی۔ اسے مزاج کی احتیاط پسندی کہیے کہ پیشہ ورانہ سوجھ

Read more

اسرائیل اور فلسطین کی جنگ کی دردناک کہانی (1)

ایک سنجیدہ جرنلسٹ سنی سنائی باتوں اور سوشل میڈیا پر بے پر کی اڑائی جھوٹی خبروں پر یقین نہیں کرتا۔ وہ تحقیق کرتا ہے، پیشہ ورانہ محنت اور ریاضت سے کام لیتا ہے، اپنے سب وسائل استعمال کرتا ہے، پس پردہ جو ہو رہا ہوتا ہے اس کو تلاش کرتا ہے، اصحاب بست و کشاد کے ڈھکے چھپے تضادات کی تہہ تک پہنچتا ہے، وہ مصلحت اور منافقت کے پردے چاک کرتا ہے، وہ کسی بھی واقعے ’حادثے یا سانحے

Read more

”حق و باطل“ کی جنگ اور ہکے بکے عوام

سود وزیاں سے بے نیاز ہو کر، فتح و شکست کی امید اور اندیشوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے، حق محض اس لیے کہ حق ہے، اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ اس کا ساتھ دیا جائے۔ یہ تو ہوگئی اصول کی بات، لیکن زندگی پیچیدگی سے عبارت ہے، زندگی میں ”حق“ اور ”باطل“ دو علیحدہ خانوں کا نام نہیں ہے، بلکہ اکثر تو حق وباطل کی سرحدیں دھندلی ہو جایا کرتی ہیں۔ برسوں پہلے مظفرآباد آزاد کشمیر جانے

Read more

بزرگ، شادی، خاندان، روایات: انیس سو چوراسی کا کراچی

اسی کی دہائی اپنے جوبن پر تھی جب ہوش سنبھالنے کے بعد ہم پہلی مرتبہ دبئی سے پاکستان آنے تھے۔ ہماری سب سے چھوٹی خالہ کی شادی تھی۔ پرانا زمانہ تھا آسائشیں ابھی ضروریات نہیں بنی تھیں۔ مڈل کلاس گھروں کے لئے الیکٹرانکس کی امد ابھی بھی ”ہنوز دلی دور است“ کی مانند تھی۔ فرج کی جگہ ”نعمت خانہ“ ، انٹرنیٹ اور ٹیلیویژن کے بجائے، ریڈیو اور ٹیپ ریکارڈر راج کرتے تھے۔ کچن جو کہ اب تک باورچی خانہ کہلایا

Read more

سیاسی حماقتیں اور سماجی ڈھانچے کی ٹوٹ پھوٹ

16 نومبر کو دنیا بھر میں برداشت اور رواداری کا عالمی دن منایا گیا۔ پاکستان کا پتہ نہیں کیونکہ یہاں سنہری اصولوں سے نفرت کی جاتی ہے۔ اصولوں کا تعلق دین سے ہو یا جمہوریت سے، کچھ لینا دینا نہیں۔ کیوں کہ جس مزاج کی سوچ عوام الناس پر مسلط ہو چکی ہے یا ماضی میں بھی مسلط رہی ہے، ان سبھی کا اصولوں کی پاسداری سے کچھ غرض نہیں تھی لہذا ان کی پاسداری ارباب اقتدار ضروری نہیں سمجھتے۔

Read more

بچوں کے عالمی دن پر ایک بچی کی آواز

این سی آر سی کی چائلڈ ایڈوائزری کونسل کی رکن اور خود ایک بچی ہونے کے ناتے، بچوں کا عالمی دن میرے لیے بہت معنی رکھتا ہے۔ یہ محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں ہے بلکہ دنیا بھر کے لاکھوں بچوں کی امیدوں، جدوجہد اور حقوق کی یاد دہانی ہے۔ ہر سال 20 نومبر کو منائے جانے والے اس دن کا مقصد ہماری آوازوں کو تسلیم کرنا اور اس بات کو یقینی بنانا ہے کہ ہر بچہ محفوظ، صحت مند

Read more

جے پال جنجوعہ۔ قدیم پنجابی بادشاہ – اعتزاز احسن کی کتاب ’دی انڈس ساگا‘ سے ماخوذ)

جنجوعہ، پنجاب کے شمال مغربی حصے کی ایک طاقتور قوم ہے۔ جو کہ جہلم اور دریائے سندھ کے درمیانی اضلاع پنڈی، جہلم، چکوال اور اٹک میں آباد ہیں، جسے سالٹ رینج کہا جاتا ہے۔ پنجاب میں انہیں ’راجا‘ کے لقب سے بھی پکارتے ہیں۔ ہندوستان کے صوبے پنجاب میں سکھ اور ہندو جنجوعے بھی موجود ہیں۔ آج سے ڈیڑھ صدی قبل کیے گئے سروے کے مطابق پنجاب میں آرائیں، اعوان، کمبوہ، بھنڈ ر، چٹھ، ڈھلوں، گل، سَندھو، سیال اور وڑائچ

Read more

عمران خان کی رہائی کے لیے ٹرمپ کی کوششوں کے امکانات؟

حیرت انگیز اتحادوں اور غیر روایتی سفارت کاری کے حامل اس دور میں، کوئی ایک ایسے منظر نامے کا تصور کر سکتا ہے، جہاں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، جو اب امریکی سیاسی اسٹیج پر دوبارہ ابھر چکے ہیں، پاکستان کے مشکلات میں گھرے سابق وزیر اعظم عمران خان کے لیے مدد کا ہاتھ بڑھانے پر غور کر سکتے ہیں؟ سابق وزیر اعظم عمران، جنہیں کبھی پاکستان میں نمایاں عوامی حمایت حاصل تھی انتظامیہ کی قید میں ہیں۔ ٹرمپ کی

Read more

”آخری دھاوے“ میں نرمی کا عندیہ؟

منگل کی صبح اٹھ کر عادتاََ یہ کالم لکھنے سے قبل گھر آئے اخبارات کے پلندے پر سرسری نظر دوڑائی۔ اردو کے ایک اخبار کی لیڈ سٹوری نے چونکا دیا۔ صفحہ اوّل پر چھپی یہ خبر انصار عباسی نے لکھی تھی۔ موصوف میری طرح عملی رپورٹنگ سے کنارہ کش نہیں ہوئے۔ چوندی چوندی خبروں کی تلاش میں جتے رہتے ہیں۔ ان کا دعویٰ تھا کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین رابطہ ہوا ہے۔ اس کی بدولت کوشش ہو

Read more

یہ غروب عصر کا وقت ہے

یہ فیصلہ کرنا مشکل ہو رہا ہے کہ خالد احمد کی موت وقت کا ظلم ہے، آمریت کا بانجھ پت جھڑ ہے یا ایک پسماندہ معاشرے کی بے ہنگم افراتفری کے پس پردہ دبے پاؤں بڑھتی بے خبری۔ یہ ہماری یاد کی رحم دلی ہے جو ہمیں دکھ کی تیز آنچ کا احساس نہیں ہونے دیتی یا تاریخ کی دانستہ تنسیخ ہے جو شعورِ تناسب کو ملیامیٹ کرتی گزر رہی ہے۔ خالد احمد لاہور کے مشرق میں کوئی 75 میل

Read more

ادارہ شماریات کی رپورٹ اور بے وقت کی راگنی

ادارہ شماریات پاکستان نے سال 2023 ء میں ملک بھر میں کی جانے والی ڈیجیٹل مردم شماری کے تحت ملک میں بولی جانے والی مختلف مادری زبانوں پر رپورٹ جاری کی ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں پنجابی بولنے والے 8 کروڑ 89 لاکھ، پشتو بولنے والے 4 کروڑ 36 لاکھ، سندھی بولنے والے 3 کروڑ 44 لاکھ، سرائیکی بولنے والے 2 کروڑ 88 لاکھ، اردو بولنے والے 2 کروڑ 22 لاکھ، بلوچی بولنے والے 81 لاکھ 17 ہزار،

Read more

کوئی لاش گرے، کوئی خون بہے، کوئی بات بنے!

تحریک انصاف کے بانی، عمران خان نے 24 نومبر کو ”یومِ مارو یا مر جاؤ“ قرار دے دیا ہے۔ دیکھیے اِس بحر کی تہہ سے کیا اُچھلتا اور گنبد نیلوفری کیا رنگ بدلتا ہے۔ اِس سوال کے جواب کے لئے افلاطونی دانش کی ضرورت نہیں کہ تحریکِ انصاف کو کس نے بند گلی کے اندھے موڑ پر لا کھڑا کیا ہے؟ پی۔ ٹی۔ آئی کی تخلیق سے لے کر آج تک، اٹھائیس برس کے طویل عرصے میں، عمران خان نے

Read more

کپتان کی سخاوت اور کارکنوں سے پیار کا ایک واقعہ

گزشتہ دنوں جید صحافی حبیب اکرم صاحب کا ایک کلپ دیکھا جس میں وہ ایک واقعہ بیان کر رہے ہیں جس میں کپتان کی مال و دولت سے بے نیازی اور اپنا سب کچھ کارکنوں پر وار دینے کا تذکرہ تھا۔ پہلے حبیب اکرم صاحب کا بیان کردہ واقعہ دیکھ لیتے ہیں۔ سچے صحافی حبیب اکرم راوی ہیں، ”ایک دفعہ، عمران خان صاحب اپنے کنٹینر پہ تھے۔ اور یہ دھرنے کے دنوں کی بات ہے۔ ان دنوں کیا ہوا کہ

Read more

جاپان کے سیاحتی مقامات!

ہاکونے جاپان میں ایک نہایت خوبصورت سیاحتی مقام ہے۔ ایک صبح ہم ہاکونے کے لئے روانہ ہوئے۔ سمندر کے ساتھ گزرتی سڑک پر گاڑی بھگاتے نور بھائی نے بہت دور ایک پہاڑ کی طرف اشارہ کر کے بتایا کہ ہمیں اس پہاڑ کی چوٹی تک جانا ہے۔ انتہائی خوشگوار موسم اور کھانا گاوا پریفکچر کے سر سبز و شاداب مضافاتی علاقے۔ راستے میں ہم فیوجیا ہوٹل میں رکے۔ یہ ایک تاریخی ہوٹل ہے جو 1884 میں قائم ہوا تھا۔ اس

Read more

استعماری سیاح: مقبرہ سلطان ٹیپو پر لارڈ میکالے نے کیوں حاضری دی؟

برطانوی ہند میں، انگریز استعمار نے کثیر الجہتی حکمت عملی اختیار کی تھی، سیاسی امور میں جن افراد کا انتخاب کیا جاتا ان کے نسبی و نسلی رشتے کو فوقیت دی جاتی تھی۔ کمپنی کی حکومت میں ایسے بے شمار کردار ملتے ہیں جنھوں نے ہندستان پر استبدادیت کو مضبوط کرنے میں استعماری کردار بخوبی نبھایا۔ ان کرداروں میں ایک ٹی بی میکالے کا خاندان بھی شامل ہے۔ ٹی بی میکالے کے چچا کولن میکالے نے 21 سال کی عمر

Read more

ٹیلی کام بدمعاشیا طبقہ

یوں تو یہ داستان گریہ و غم خاصی طویل ہے اور اب تک اسے نوک زباں پر نہیں لایا گیا تو وجہ اس کی کچھ بے خبری، کچھ لاپروائی، صبر اور کچھ مجبوری رہی۔ پر اب کے چرکے نے مجھے لب وا کرنے پر بے بس کر دیا۔ اگر آپ کسی پاکستانی نیٹ ورک کے پری پیڈ صارف ہیں اور انٹرنیٹ وائی فائی کے بجائے سم ڈیٹا سے لے رہے ہیں تو یقینی طور پر آپ کے ساتھ یہ واردات

Read more

پی ٹی وی اداکار شفیع محمد کی سترہویں برسی

شفیع محمد پی ٹی وی کراچی مرکز کے انتہائی کامیاب اور با صلاحیت ادا کار جنھوں نے پاکستان کے ہر گھر میں اپنی پہچان بنائی۔ 1949 ء میں سندھ کے ایک قصبے کنڈ یارو میں پیدا ہوئے۔ اپنے تیس سالہ عہد فن میں انہوں نے پچاس سے زائد قسط وار اور سو سے زائد ایک قسط کے ڈراموں میں اپنے فنی جوہر دکھائے۔ ڈرامہ سیریل تیسرا کنارہ ان کی پہچان کا باعث بنا اور ڈرامہ سیریل آنچ نے انہیں شہرت

Read more

ٹرمپ کی جیت اور فلسطین کے حوالے سے کچھ خدشات

سابق امریکی صدر اور ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ پانچ نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات جیت کر، آئندہ سال بیس جنوری کو وائٹ ہاؤس پہنچے والے ہیں۔ اس امریکی صدارتی انتخابات میں، ٹرمپ کا مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار، ہند نژاد امریکی خاتون کملا ہیرس سے تھا۔ کملا ہیرس جو بائیڈن کی حالیہ مدت صدارت میں نائب صدر ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے، انتخابی مہم کے ابتدائی مرحلے میں، جو بائیڈن نے اگلی مدت کے

Read more