گیس معطل، چولہے ٹھنڈے، خواتین گرم
بچپن سے اب تک کہ آموختہ مضامین سے ہمیں ایک بات ذہن نشین ہوچکی ہے کہ Atoms مل کر کسی شے کو تین اشکال میں ڈھال دیتے ہیں، وہ مادہ، مائع اور گیس کہلاتی ہیں۔ چنانچہ آج سوئے اتفاق سے سردیوں کے اس پُر آشوب دنوں میں یاد آیا کہ گیس کی شدید قلت ہوچکی ہے۔ اب یہ گیس بھی بڑا خطرناک ہوتا ہے۔ اگر انسان کے اندر اس کی مقدار زیادہ ہوجائے تو انسان اپنا دماغی توازن کھو بیٹھتا؛
Read more




















































































