قدیم تہذیب کا مرکز چین اور اس کے شاہی ادوار ( ایک مختصر تذکرہ)

96 لاکھ مربع کلو میٹر پر مشتمل چین مشرقی جانب بحرالکاہل مغرب، شمال مغرب اور جنوب مغرب میں بلند پہاڑی سلسلوں، وسیع و عریض صحراؤں اور نیم بنجر سطح مرتفعوں میں گھیرا ہے جبکہ اس کی سرحدیں 14 ممالک سے ملتی ہیں۔ جنوبی چین سب ٹراپیکل جبکہ شمالی چین شدید سردی اور شدید گرمی والا خطہ ہے۔ چین کی بیشتر آبادی خاص چینیوں کے علاوہ مانچو، منگول ترک اور تبت وغیرہ کے باشندوں پر مشتمل ہے۔ چینیوں کی ابتدا اور

Read more

جانب منزل چلا چل قسط نمبر 1

سفر امریکہ کا اولین مقصد حصول علم تھا سو جس دن سے امریکہ کے سفر کی تیاریوں کا آغاز ہوا تب سے میرا ذہن امریکہ تو کم کہیں اور جانے کی طرف مصروف تھا۔ ادھر ڈیفنس میں نئے تعمیر کردہ خوبصورت گھر کو بند کرنا میرے لئے بہت مشکل مرحلہ تھا کیونکہ ابھی تو نئے گھر کی میٹھی مٹیالی سوندھ بھی مکمل نہیں ہوئی تھی کہ بلاوا آ گیا تھا۔ کیا رکھتی کیا بانٹتی کیا کیا لے کر جاتی شادی

Read more

گداگروں کے بادشاہ کی گداگری

دروازہ زور سے کھٹکھٹایا اور میں بیزاری سے اٹھ کر دروازے کی طرف گیا، دروازہ کا ایک پٹ کھول کر باہر دیکھا تو ایک خاتون مانگنے والی سامنے تھی۔ اللہ کے نام پر کچھ دے دو ، میرے بچے سحری سے بھوکے ہیں، میں اس پر چنگھاڑتا ہوا گویا ہوا : کیا تمہیں پتہ ہے میں کس حالت میں بیٹھا تھا اور تم نے زور زور سے دروازہ کھٹکھٹا کر میرا موڈ خراب کر دیا۔ گداگر خاتون کہنے لگی :

Read more

کوڑے کو کیسے دوبارہ استعمال کیا جاۓ

ہماری دینی تعلیمات میں بھی اہم ترین نقطہ صفائی کی اہمیت ہے جسے نصف ایمان کا درجہ دیا گیا یعنی کہ سو میں سے پچاس نمبر کا ایک سوال ہے صفائی جس میں نہ صرف جسمانی صفائی پہ زور دیا گیا بلکہ قلب و نظر اور ماحول کی صفائی کرنا اور معیار برقرار رکھنا بھی پندرہ سو سال پہلے بتا دیا گیا۔ دنیا میں تعمیر و ترقی کا پہلا معیار بھی صحت و صفائی ہے۔ ہمارے ہاں بدقسمتی سے چونکہ

Read more

خواتین کا عالمی دن: سوئس سفارتخانے میں پاکستانی دستاویزی فلم کی نمائش

16 مارچ، راولپنڈی پاکستان میں سوئٹزرلینڈ کے سفارت خا نہ اور فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی نے، خواتین کے عالمی دن کے موقع پر، فلمساز خالد حسن خان کی ایوارڈ یافتہ دستاویزی فلم بیئر فٹ ود گاڈ فادر آف ساکر کی نمائش کے لیے سامعین کو مدعو کیا۔ تقریب کا انعقاد یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں کیا گیا، فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کی ڈین ڈاکٹر ثروت رسول نے، استقبالیہ کلمات میں سوئس سفارت خانہ کی اس کوشش کو سراہا، جس کی بدولت

Read more

پونم پریت افسانہ (آخری قسط)

میں نے یادوں کے جھروکوں سے باہر دیکھا تو ایک ایک سروس ایریا کا سائن بورڈ نظر آیا۔ میں نے توقف کیا۔ گاڑی کو ری فیول کیا اور ریسٹورنٹ کے باہر کھلے برآمدے میں بیٹھ کر میک ڈانلڈ کا میک عریبیہ کھانے لگا۔ تازہ دم ہو کر جب دوبارہ موٹر وے پر آیا تو دماغ میں لاہور کے گیسٹ روم کا منظر ابھی تک قائم تھا : ’صبح جب میری آنکھ کھلی تو کمرے کا عجیب منظر تھا۔ کھڑکی کے

Read more

معیشت اور اشرافیہ: قرض کی پیتے تھے مے

ورلڈ بینک کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت کی حالت تشویش ناک ہے۔ زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر فوری ٹیکس اقدامات کیے جائیں اور معاشی استحکام کے لیے جی ڈی پی کے سات فیصد کے برابر مالیاتی ایڈجسٹمنٹ کرتے ہوئے بے جا اخراجات کم کیے جائیں۔ اسی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں گزشتہ مالی سال میں غربت 39.04 فیصد تک پہنچ گئی ہے جو پچھلے برس 34.02 فیصد تھی۔ ان خراب معاشی حالات نے مزید سوا کروڑ افراد

Read more

عالمی بحرانوں اور چیلنجوں کا چینی حل

ابھی حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والے دو اجلاسوں کے دوران، بین الاقوامی برادری نے چین کی خارجہ پالیسی اور آئندہ بین الاقوامی تعلقات پر بہت دلچسپی ظاہر کی اور مثبت توقعات کا اظہار کیا ہے۔ آج دنیا کا منظر نامہ گہری تبدیلی سے گزر رہا ہے اور انسانی معاشرے کو متعدد چیلنجز کا سامنا ہے۔ اس بدلتے ہوئے اور ہنگامہ خیز بین الاقوامی ماحول میں چین کی جانب سے یہ واضح پیغام دیا گیا کہ وہ دنیا کے

Read more

غزہ اور رمضان: لمبی ہے غم کی شام مگر شام ہی تو ہے

رمضان المبارک اہل ایمان کی ایمانی حرارت اور دینی و اخلاقی قوت میں اضافے کا ذریعہ ہے۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے رمضان کی آمد سے قبل مسلم معاشرے میں خوشی کا سماں ہوتا ہے، ہر شخص کی تمنا ہوتی ہے کہ اس ماہ میں یکسوئی سے اپنے رب کا قرب اور رضا حاصل کرنے کے لیے اعمال صالحہ کرے۔ 2024 ء کے رمضان کا آغاز ایسے المناک اور انسانیت سوز حالات میں ہو رہا ہے کہ غزہ اور

Read more

جناح کا پاکستان بھی ریاست مدینہ ہی تھا

یقین کریں جناح کا پاکستان بھی تو ریاست مدینہ ہی تھا قائد کا پاکستان در اصل حقیقی ریاست مدینہ کی تصویر تھا۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے تو بارہا اپنی تقاریر میں اپنی قوم کو بتایا کہ ہمیں پاکستان کو ایسا ملک بنانا ہے جہاں ہر شخص اپنے مذہب پر عمل کے لیے آزاد ہو، جہاں مندر، مسجد، گرجا گھر، میں عوام سب کی سب اپنے اپنے عقائد میں آزاد ہو، لیکن افسوس کہ ہم نے پاکستان کو ایک

Read more

اسرائیل اور فلسطین کے اندر داخلی مسائل

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری تنازع بالخصوص رمضان کے مقدس مہینے میں ایک پیچیدہ مسئلے کے طور پر تاحال کشیدگی کا باعث بنا ہوا ہے۔ مسلم اکثریتی ممالک اور عالمی برادری کی جانب سے تنازع کو حل کرنے میں مسلسل ناکامی کا منہ دیکھ رہے ہیں۔ دیرپا جنگ بندی تک پہنچنے میں ناکامی کی وجہ گہرے مسائل ہیں جو محض سفارتی مذاکرات سے آگے بڑھتے ہیں، بد قسمتی سے ہزاروں انسانوں کو جنگ و انتقام کے نام

Read more

وادی تھلے بروق یاد کے بے نشاں جزیروں سے

گاؤں کی کسی صبح کا یا شام کا جب بھی آنکھوں میں کوئی نقش سمایا تو میں رویا پردیس میں گھر یاد جب آیا تو میں رویا احساس جدائی نے ستایا تو میں رویا (ذیشان مہدی) آنکھوں کے سامنے یادوں کا ایک جمگھٹا رقص کناں ہے۔ کچھ یادیں اذیت دیتی ہیں۔ رہ رہ کے ستاتی ہیں۔ کچھ یادیں انسان کو فرحت و نشاط ایک مسرت و شادابی دیتی ہے۔ انہی خوبصورت یادوں میں سے تھلے بروق کا ایک مطالعاتی و

Read more

توہین مذہب کا الزام اور خاتون کی ہراسگی

اگر پاکستان میں ماضی قریب میں دیکھا جائے تو معلوم ہو گا کہ لوگ اپنے ناجائز عزائم حاصل کرنے کے لیے واقعات اور حقائق کی چھان بین کیے بغیر کسی پر بھی توہین مذہب کا الزام عائد کرنے سے دریغ نہیں کرتے۔ گزشتہ دنوں لاہور کے اچھرہ بازار میں بھی اسی طرح کا ایک نا خوش گوار واقعہ رونما ہوا۔ ایک خاتون جس نے عربی خطاطی والی قمیض پہنی ہوئی تھی۔ اپنے شوہر کے ساتھ شاپنگ کی غرض سے بازار

Read more

سعودی عرب ایران تعلقات کی بحالی کا ایک سال

دنیا میں امن کے قیام کے لئے ممالک اور خطوں کے مابین بڑے تضادات اور تصفیوں کا حل ضروری ہے۔اقوام متحدہ کے قیام سے لے کر آج تک جتنی بھی عالمی تنظیمیں وجود میں آئی ہیں ان کی کار کردگی اسی صورت بہتر ہو سکتی ہے جب علاقائی اور بین الممالک تصفیوں کو فوری طور پر حل کیا جائے اور اس کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ ان تنظیموں میں شامل بڑے ممالک کے درمیان تعلقات بہتر ہوں۔مشرق وسطی

Read more

جرمنی اور رمضان المبارک

جرمنی کی تاریخ میں، پہلی دفعہ، جرمنی کے مالیاتی مرکز فرینکفرٹ (مین) کے اندرون شہر میں ماہ رمضان کا خیر مقدم کیا گیا ہے ۔ گروسن بوکن ہائیمر سٹرا سے پر واقع، پیدل چلنے والوں کے لئے مختص اور شاپنگ اور لذیذ کھانوں کے لئے مشہور ”فریسگس“ یعنی فوڈ اسٹریٹ کو ہلالی چاند، ستاروں، فانوسوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ درمیان میں ”رمضان مبارک“ کی تحریر نے اس روشنی کی سجاوٹ کو چار چاند لگا دیے ہیں۔ اتوار کی شام

Read more

پاکستان کے مسائل کا حل

پارلیمانی جمہوری مما لک میں ہر قسم کے مسائل منتخب نمائندگان ہی حل کرتے ہیں۔ اگر دیکھا جائے تو پاکستان کو درپیش سیاسی افراتفری، معاشی عدم استحکام ایسے مسائل ہیں جن پر حکومتی گرفت ہمیشہ کمزور ہی رہی ہے۔ پاکستانی عوام نے 8 فروری 2024 کو جیسے تیسے انتخابات میں اپنے نمائندگان چن کر ایک بار پھر اسمبلیوں میں بھیجا۔ لیکن افسوس انتخابات اتنے متنازعہ ہو گئے کہ ان پر ہر پارٹی نے اپنے اپنے تحفظات کا کھل کر اظہار

Read more

مسلم لیگ نون کی حکومت اور ہمارا میڈیا

ملک میں نئی جمہوری حکومت آ چکی ہے، مگر اس دفع حکومتی اتحاد میں کوئی جوش ولولہ نظر نہیں آ رہا۔ مسلم لیگ نون کی مرکز اور پنجاب میں حکومت بن چکی ہے مگر ان کو ہمارا میڈیا اس الیکشن میں سب سے بڑا لوزر قرار دے رہا ہے۔ ان کی حکومت میں واحد تبدیلی اسحاق ڈار کو فارن منسٹر بنانا ہے باقی کوئی خاص تبدیلی نظر نہیں آ رہی۔ نواز شریف تو پہلے ہی فیصلہ کر چکے تھے کہ

Read more

فریم سے باہر – افسانوی مجموعہ

افسانہ نگار : دعا عظیمی تاثرات : راشد جاوید احمد دعا عظیمی کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ”فریم سے باہر“ 27 افسانوں اور 10 نثرانوں پر مشتمل ہے۔ اتنے بہت سے افسانے پڑھنے کے لیے مصمم ارادے کی ضرورت ہوتی ہے تاہم پہلے ہی افسانے ”کالی ہوا“ نے مجھے حوصلہ دیا کہ میں باقی افسانے بھی پڑھ پاؤں۔ اس افسانے میں دعا عظیمی نے سماج میں موجود طبقات، یعنی محنت کش اور ان کا استحصال کرنے والوں کی بھرپور عکاسی

Read more

راندہ درگاہ

میں 2024 کا نوجوان ہوں، میں نے جب بھی کسی سوال کی کھوج کی ہے ایک نئے واہمے کا شکار ہوا ہوں۔ شاید یہ میرے لا شعوری فرار کی تلاش کا نتیجہ ہے۔ میرے سارے آئیڈیل اور سٹیریو ٹائپ معیارات پر ذہن نے کھانسنا شروع کر دیا ہے۔ یا یہ سوال ہمیشہ سے موجود تھے اور تسلیم بنا تحقیق ہی پرانا چلن تھا۔ جب اپنی جڑوں پہ ہی اعتبار نہ رہے تو یقین کا پودا کیسے پروان چڑھے۔ بچپن سے

Read more

سال 2023 کا پوٹھوہاری کتابی سرمایہ

2023 پوٹھوہاری زبان و ادب کے لیے اس لیے بھی بہت اہم ہے کہ اس سال ریکارڈ تعداد میں پوٹھوہاری کی کتب شائع ہو کر منظر عام پر آئیں، یہ 23 کتب پوٹھوہاری زبان و ادب کی بیشتر اصناف کا احاطہ کیے ہوئے ہیں، اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ درجنوں کی تعداد میں پوٹھوہاری کتب اب بھی اشاعت کی منتظر ہیں لیکن مصنفین اور مرتبین کی مالی مشکلات اور سر کاری اداروں کی عدم توجہی کے

Read more

پونم پریت افسانہ (4)

ہم موٹروے پر شیخوپورہ پہنچے تو پونم نے کسی ریسٹ ایریا میں رک کر ہوا خوری کرنے کی خواہش کی۔ ہم گاڑی پارک کر کے تھوڑی دیر ٹہلتے رہے۔ پونم نے اگلے روز لاہور سے کچھ شاپنگ کرنی تھی اور اس سے اگلے روز علی الصبح برطانیہ کے لئے پرواز بھرنی تھی۔ اس لئے پونم کی خواہش پر ہم نے اگلی دو راتیں لاہور میں ہی گزارنی تھیں۔ اس کے کہنے پر میں نے ملک الطاف حسین کے توسط سے

Read more

غزہ اور مسلم امہ کی بے حسی۔

غزہ میں 7 اکتوبر کے حملوں کے بعد غزہ شہر میں ایک ایسا روح فرسا منظر کا عالم ہے کہ ہر حساس انسان کی آنکھ اشک بار ہو جاتی ہے مگر نام نہاد اقوام متحدہ اور یورپ کے ساتھ مسلم حکمرانوں کو ذرا برابر بھی فرق نہیں پڑا۔ غزہ کے ننھے پھول وقت کے اس ہلاکو نیتن یاہو کے خاتمے کے لیے ایک اور سلطان صلاح الدین ایوبی کے منتظر ہیں۔ سوشل میڈیا پر بچوں کی شہادت۔ کہیں ماں اپنے

Read more

بزرگوں کی خدمت پر مبنی ”سلور اکانومی“

چین میں عمر رسیدہ اور بزرگ شہریوں کے لئے تیار کردہ مصنوعات اور خدمات کے مسلسل فروغ نے ملک میں ”سلور اکانومی“ کے لئے زبردست صلاحیت پیدا کی ہے۔ چین کا شمار دنیا میں عمر رسیدہ افراد کے حوالے سے بڑے آبادی والے ممالک میں کیا جاتا ہے، جہاں 60 سال یا اس سے زیادہ عمر کے 280 ملین سے زیادہ افراد ہیں، جو کل آبادی کا تقریباً 20 فیصد ہیں۔ توقع ہے کہ 2035 تک چین کی سلور اکانومی

Read more

بین المذاہب ہم آہنگی میں طلبا تنظیموں کا کردار

کسی بھی قوم یا معاشرے کی ترقی میں تعلیم اور نوجوان طلبہ کلیدی کردار کے حامل ہوتے ہیں۔ معیاری تعلیم قوموں کی ترقی اور غیر معیاری تعلیم قوموں کی تنزلی کا سبب بنتی ہے۔ تعلیم حاصل کرنے کا مطلب صرف سکول، کالج یونیورسٹی سے کوئی ڈگری لینا نہیں، بلکہ اس کے ساتھ ملکی تعمیر و ترقی کے لئے اخلاقی تہذیب سیکھنا بھی شامل ہے تاکہ انسان اپنی معاشرتی روایات اور اقتدار کا خیال رکھ سکے۔ تعلیمی اداروں کی بھی اولین

Read more

سیاست چابک سے نہیں بلکہ لچک سے چلتی ہے

یاد رکھیں! آپ کی بات کا وزن اونچا بولنے سے کم ہوتا ہے کیونکہ بات کے موثر ہونے کا تعلق صرف استدلال سے ہے۔ اسمبلیوں میں گلا پھاڑ پھاڑ کے بولنے اور چیخ چیخ کے اپنی طاقت اور قوم کا سرمایہ ضائع کرنے والے اگر آہستگی اور دھیما پن اختیار کر لیں تو یقیناً قوم کے مینڈیٹ کا حق ادا ہو جائے گا ورنہ اک طوفان بدتمیزی برپا رہے گا۔ وہ جو سیانے کہتے ہیں کہ اچھے دوست اور مخلص

Read more

رمضان حکمت کا مہینہ ہے

رمضان کے مہینے میں جہاز پر ایک مسافر، ہاتھ میں ٹھنڈی بوتل اٹھائے اے سی کا مزا لیتے ہوئے، ایسی بستی کے اوپر سے گزرا، جہاں پر ایسے لوگ بھی موجود تھے، جو تپتی دھوپ میں، اینٹ کے بھٹے پر آگ کے بالکل قریب، اپنے پیٹ کی آگ بجھانے میں مصروف تھے، مگر وہ روزے کی حالت میں تھے۔ چونکہ مسافروں کو رمضان میں روزوں کی رعایت تو ہوتی ہے مگر ان جھلس دینی والی آگ میں کام کرنے والوں

Read more

اصلاح اہل ہوش کا یارا نہیں ہمیں

مارچ کا مہینہ اور رمضان ایک ساتھ آ گئے ہیں۔ وطن عزیز میں موجود خودساختہ مصلحین میدان میں ہیں اور ایک دوسرے پر سبقت لینے کے لئے بھرپور جان لگا رہے ہیں۔ پر عزیزو مجھے کسی کی اصلاح نہیں کرنی۔ میرے اندر کا مصلح مر چکا۔ یوں کہوں کہ مار دیا گیا۔ کس نے مار دیا؟ جی انہوں نے ہی جنہوں نے آج کل اصلاح کا ٹھیکہ اٹھایا ہوا ہے۔ کہیں مذہب کے نام پر تو کہیں نئی سوچ، فکر

Read more

رام لیلا کے رومانس کا سیاسی سوانگ

الیکشن 2024 ہو چکے ہیں، الیکشن کے نتائج کی شفافیت پوری دنیا دیکھ چکی اور اس پر کھل کر رونا دھونا اور شور شرابا بھی ہو چکا۔ مسلم لیگ نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی مل کر وفاق میں حکومت بنا چکی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف بن گئے ہیں جبکہ صدر پاکستان آصف علی زرداری صاحب بن چکے۔ پنجاب کی حکومت مسلم لیگ نواز شریف کو ملی، سندھ کی حکومت پاکستان پیپلز پارٹی کو ملی جبکہ خیبر پختون خوا

Read more

دوہری جلاوطنی کی ایک کہانی

(ناول ”دا لاسٹ گفٹ“ ) لکھاری:۔ علی حسن اویس ”دی لاسٹ گفٹ“ عبدالرزاق گرناہ کا آٹھواں ناول ہے جو 2011 ء میں پہلی مرتبہ شائع ہوا۔ ناول کا تانا بانا افریقی پس منظر میں جلا وطنی اور احساس جرم کے گرد بنا گیا ہے۔ یہ ناول پانچ ابواب پر مشتمل ہے اور ہر باب جلاوطنی کی ایک داستان ہے۔ ناول کے مرکزی کردار عباس اور مریم ہیں جو کینوس میں میاں بیوی کے روپ میں ابھرتے ہیں۔ ناول کا آغاز

Read more

اعتماد : انسانیت کا ایک حسین پہلو

نیلی چھتری والے کے بھید نرالے اور ہم ہی ہیں جو ان سے نا آشنا ٹھہرے۔ ظن غالب یہ ہے معاشرے کی تنگدستی اور سفا کشی نے ہمیں اس قدر لاچار اور مفلوج بنا کر تاریکی کے گھپ اندھیرے میں اتار دیا کہ ہم روشنی کی ایک کرن دیکھنے سے قاصر ہیں۔ ہم شاید منفی سوچ میں اس قدر پھنس گئے ہیں کہ اس سمندر کے ساحل پر آنا ہی نہیں چاہتے۔ اگر ہم کسی طرح یہ نرالے بھید سمجھ

Read more

نئی شروعات، امیدیں، خدشات

طویل رد و قدح کے بعد بالآخر پارلیمنٹ نے پی پی پی کے آصف زرداری کو صدر اور نواز لیگ کے شہباز شریف کو دوسری مدت کے لیے ملک کا وزیراعظم چن لیا۔ شہباز شریف نے گزشتہ سال اگست تک بھی بطور وزیر اعظم خدمات انجام دیں جب قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران کی حکومت برطرف کر دی تھی۔ پی ٹی آئی، جو اپنا انتخابی نشان کھونے کے بعد آزاد حیثیت سے امیدوار کھڑے کرنے کے

Read more

ہن قبائل کی یلغار

پانچویں اور چھٹی صدی عیسوی کے اوائل میں آج کے روسی اور چینی ترکستان اور وسط ایشیا سے ایک قبیلہ سیلاب کی لہروں کی طرح اٹھا، یہ نسلی طور پر قدیم ترکوں اور قدیم ایرانیوں کا مرکب تھے۔ افتھالیوں یا ہنوں کا ذکر ہمیں سب سے پہلے اس حیثیت سے ملتا ہے کہ وہ ”آوروں ( AVARS) کے محکوم اور رعیت تھے، جنہوں نے چوتھی صدی میں منگولیا اور اس کے گرد و نواح میں اپنی سلطنت قائم کی تھی،

Read more

نہیں امکاں جاناں

ہم اس تصور میں سکون پاتے ہیں کہ وہ فوج جو ہمارے ملک کی اور خود ہماری محافظ ہے اس کا شمار دنیا کی بہترین افواج میں ہوتا ہے لیکن یہ امیج، شخصیت اور کردار اس وقت دھندلانے لگتا ہے جب ہم اپنی فوج کے سیاسی اور کاروباری عزائم اور کرپشن کی وسعتوں پر نظر ڈالتے ہیں۔ اگر اس تحریر کو فوج کے محض سیاسی کردار پر بحث تک محدود رکھیں تو دس میں سے نو افراد ہمارے اس خیال

Read more

دیہات میں نوجوانی کی منہ زور محبت

زمانے بیت گئے بے فصیل دل محلہ کسی فاتح کی توجہ حاصل کر سکا نہ کوئی مسافر دم بھر کو رکا۔ یادوں کی بے قفل حویلی پر نقب لگی نہ کسی مکڑی نے جالا تن کر اسے قصہ پارینہ بنانے کی جرات کی تھی۔ چٹخنی کے تکلف سے آزاد ماضی کی کھڑکی کسی مانوس چاپ پر باہر بند گلی میں کھلتی رہی، آہٹوں کے لاشے گرتے رہے، سماعتوں کے زخم رستے رہے روایات کے ماتھے پہ بل آئے نہ کھڑکی

Read more

کردار کشتی: قبلہ بڑے حکیم صاحب

شہر میں روز بروز تیزی سے معدوم ہوتے کرداروں میں ایک ”بڑے حکیم صاحب“ بھی ہیں۔ ایک وقت تھا جب علاقے کی ممتاز شخصیات کی فہرست میں بڑے حکیم صاحب نمایاں ہوا کرتے تھے۔ اب تو ”قبلہ بڑے حکیم صاحب“ ایک اشتہاری کردار بن کر رہ گیا ہے جو پوشیدہ امراض کا علاج سرعام جلی حروف میں اور نوشتۂ دیوار کرنے کے دعویدار ہیں۔ شہر کا شہر بیمار بنا پھرتا ہے اور یہاں لاحق بیماریاں ہرگز پوشیدہ نہ رہی ہیں۔

Read more

رول نمبر چار سو بیس

آٹھ بازاروں کی سرزمین پہ جہاں بہت اچھے دوست ملے، وہاں ایک بے جان درخت سے بھی دوستی رہی۔ دوستی سے محبت تک کا سفر کب، کیسے ہو گیا معلوم نہیں لیکن صبح اٹھتے، کمرے سے نکلتے اور رات کی اندھیر نگری میں چاند کو تلاش کرتے ہوئے جس چیز پر سب سے پہلے نظر پڑے وہ محبوب تو بن ہی جاتی ہے۔ وقت گزر گیا بس یادیں بچیں ہیں۔ میں اور میرا دوست یونی ورسٹی سے کافی دور ایک

Read more

چلو اچھا ہوا

شنکر نے اس وحشتناک بت کی تراش کو مکمل کیا اور بڑبڑانا شروع کر دیا۔ ”میری محبوبہ، آج میں تمہارا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں ہاں، وہ بھی دل کی گہرائی سے۔ تمہیں شاید یہ بھی اندازہ نہیں کہ میں تمہارا شکر گزار کیوں ہوں! کچھ عرصہ پہلے جب میں ایک بھنور میں پھنس گیا تھا تو میں نے تمہیں فون کیا۔ تم نے کتنی آسانی سے مجھے ٹال دیا۔ اور میں نادان یہی سمجھتا رہا کہ تم فوراً میری

Read more

خدا کا ظَرف اور انسانی لغزشوں پر معافی

ہم دو غلط فہمیوں کا شکار ہیں۔ ایک یہ ہے کہ خدا صرف سزا دینے پہ مامور ہے اور دوسری یہ کہ اس کو کچھ نذرانہ دے کر سزا معطل کرائی جا سکتی ہے۔ گو ہم ظاہراً یہ بات نہ کرتے ہوں مگر ہمارے لاشعور میں یہی خیال راسخ ہو چکا ہے۔ اسی طرح ہمارے غریب کے ساتھ جہاں دیگر بہت سے مس ہیپس ہو چکے ہیں وہاں یہ سانحہ بھی اس کے ساتھ بڑی شدت سے پیش آیا ہوا

Read more

رولاک: جنسی ہوس پرستی پر نفسیاتی الجھاؤ

نئی کتابوں اور نئے چہروں سے شناسائی کی خاطر ہم ہر سال لاہور کے بین الاقوامی کتاب میلہ میں پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں تا کہ نئے مراسم قائم ہوں اور نئی تخلیقات سے آگاہی بھی حاصل کی جا سکے۔ رفاقت حیات سے بھی ہماری پہلی ملاقات اسی کتاب میلہ میں ڈاکٹر ظہیر عباس کے توسط سے ہوئی۔ ملاقات کا پس منظر بھی عجب تھا۔ کچھ یوم قبل سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیں رولاک کی خبر ہوئی، اس لیے ہم

Read more

سفر بہ کوہ

ہمارے ایک بزرگ تر (سینئر) انجینئر ہیں اور سینئر بھی اتنے ہو چکے ہیں کہ اب سینئر سیٹیزن بننے کے قریب ہیں۔ انہوں نے اپنی زندگی میں انگریزی والے جو سفر کیے سو کیے اردو والے سفر بھی اس حد تک بے حد، بے شمار اور لاتعداد کر رکھے ہیں کہ ایک ہزار کلومیٹر سے کم فاصلہ ان کے ہاں کسی سفر میں شمار ہی نہیں ہوتا۔ لگ بھگ ڈیڑھ ہزار کلومیٹر طے کرنے کے بعد کہیں گے کہ کیا

Read more

قانون کی خلاف ورزی کو جرم یا غلطی نہ سمجھنے والا مائنڈ سیٹ

”ڈھلک ڈھلک آویں میڈے یار آ“ (میرے محبوب! جب تم آنا تو بن ٹھن کر سج سنور کر ہلتے جلتے ہوئے آنا) ۔ میوزک کے ساتھ گانے کی آواز غالباً کراچی براستہ بہاول پور دہلی جانے والی ریلوے لائن اور بہاول پور سے لاہور براستہ وہاڑی جانے والی سڑک کے درمیان ڈالی گئیں پکھی واس خانہ بدوشوں کی جھونپڑیوں سے آ رہی تھی۔ میرا بائیک بہاول پور شہر میں داخل ہو رہا تھا۔ یہ دو رویہ سڑک تھی جس کے

Read more

سائنس ٹیک جدت طرازی سے آراستہ پائیدار ترقی

چین اس وقت دنیا کی دوسری بڑی معیشت ہے اور حالیہ برسوں میں دنیا نے یہ دیکھا ہے کہ چین اعلیٰ معیار کی ترقی کے ذریعے جدید کاری کی پیروی کر رہا ہے، سائنس ٹیک کی ترقی سے آراستہ جدت طرازی ملک کے لئے ترقی کا ایک نیا انجن بن چکی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ قومی عوامی کانگریس (این پی سی) ، چین کی سب سے بڑی مقننہ، اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس (سی پی پی سی سی)

Read more

عورتوں کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن آٹھ مارچ کو منایا جا رہا ہے خواتین کا دن پہلی مرتبہ 1911 میں آسٹریا، ڈنمارک، جرمنی اور سوئٹزر لینڈ میں منایا گیا۔ اس حساب سے رواں برس 113 واں یوم خواتین منایا جا رہا ہے 1917 میں سویت روس میں خواتین کو ووٹ کا حق ملنے کی وجہ سے وہاں 8 مارچ کو قومی تعطیل ہونے لگی۔ وہاں سوشلسٹ مہم کے تحت اسے باقاعدہ منایا جاتا ہے۔ 1975 میں اس

Read more

خواتین کا عالمی دن۔ 8 مارچ

8 مارچ کو خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے والے، خواتین کی سماجی، معاشی، ثقافتی اور سیاسی سرگرمیوں کو تسلیم کرتے ہیں۔ آج کے دن تمام دنیا کو ، خواتین کے لئے، مساوی حقوق دلوانے کے لئے، ایک پیغام دیا جاتا ہے۔ یہ دن ایک زبردست پلیٹ فارم کے طور پر جانا جاتا ہے۔ آج کے دن کی مناسبت سے دنیا میں کسی بھی خاتون کو ”میرا جسم میری مرضی“ جیسا نعرہ لگانے کی ضرورت

Read more

سرکاری خدمات کے محکمے

سول سروس میں لفظ سول کا لغوی معنی ہے ”ملکی اجتماعی شہری گروہ“ اور سروس کا مطلب ہے ”نوکری اور خدمت کرنا۔“ لہذا سول سروس دراصل اجتماعی طور پر شہریوں کی خدمت کرنے کی نوکری ہے۔ ذرا سوچیے! کتنی خوش نصیبی کی بات ہے کہ آپ نوکری بھی کر رہے ہیں جس سے ظاہر ہے آپ کا گھر بار بھی چلتا ہے اور رب تعالیٰ سے خدمت کا ثواب بھی پائے چلے جا رہے ہیں۔ اب بات کرتے ہیں بیورو

Read more

زوروں پہ پھر سے ہے نفرت کا بہاؤ

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کو اگر ثبوتوں کے ساتھ بروقت اپنے انجام کو پہنچا دیا جاتا، انہیں سزائیں دے دی گئی ہوتیں۔ عمران خان کو انتخابات سے چند روز پہلے تین مقدمات خصوصاً عدت والے مقدمے میں بھونڈے انداز میں سزائیں نہ سنائی گئیں ہوتی۔ تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو بنیاد بنا کر ان سے انتخابی نشان نہ چھینا گیا ہوتا۔ ان کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی میں غیر ضروری روڑے نہ اٹکائے جاتے، انہیں آزاد

Read more

نفاذ اردو، کیا کیوں اور کیسے

دنیا کے کسی بھی ملک میں جب کسی بچے کی پیدائش ہوتی ہے تو اس سے جڑے تمام رشتے، اس کی پیدائش سے متعلق تمام احساسات اور معاملات کم و بیش ایک ہی نوعیت کے ہوتے ہیں۔ اس بچے کی قوت گویائی کے وقت اس کے والدین کی کوشش ہوتی ہے کہ ان کا بچہ سب سے پہلے امی یا ابو کہنا سیکھے اور یہاں یہ فرق واضح ہوتا ہے کہ عموماً ہر ملک کے لوگ اپنے بچے کو اپنی

Read more

معاشرے نے مولوی کو کیا دیا

مولانا روم کہتے ہیں کہ اگر کسی کتے کو پتھر مارا جائے تو کتا پتھر کے پیچھے نہیں بھاگتا بلکہ پتھر مارنے والے انسان کے پیچھے بھاگتا ہے۔ حالانکہ جانور کو تو پتھر ہی لگا ہے مگر جانور بھی جانتا ہے کہ قصور پتھر کا نہیں بلکہ اسے پھینکنے والے ہاتھ بلکہ دماغ کا ہے۔ لیکن ہمیں سطحی پن کی اس قدر عادت پڑ گئی ہے کہ ہم مسائل کی صورت خود کو لگنے والے پتھروں کو ہی کوسنے یا

Read more

کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟

  وطن عزیز میں گزشتہ چھ سات برسوں سے جو واقعات ظہور پذیر ہو رہے ہیں اور عام انتخابات کے بعد اسمبلیوں میں جو دھماچوکڑی مچی ہوئی ہے، اسے دیکھ کر شاعر مشرق کا یہ مصرع عالم اضطراب میں زبان پر آ جاتا ہے۔ ع کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں۔ اس مصرع کا ایک وسیع تاریخی پس منظر ہے۔ جن دنوں تحریک پاکستان اپنے جوش پر تھی اور عام انتخابات کا غلغلہ بلند تھا، تو ہم ہائی

Read more

زندگی کی چھوٹی چھوٹی چیزوں کو سراہنا ضروری ہے

جب بھی آپ کسی سے پوچھیں گے کہ زندگی کیا ہے تو آپ کو مختلف جوابات ملیں گے۔ کچھ لوگوں کے لئے زندگی مختلف تجربات سے گزرنے کا نام ہے جبکہ بعض کے نزدیک زندگی ایک عالیشان محل جیسے گھر میں رہنا ہے جہاں بے پناہ سہولیات موجود ہوں۔ لیکن جو بھی ہو یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ زندگی ایک مکمل سفر ہے جسے ہم سب بہتر سے بہترین بنانا چاہتے ہیں۔ ہر صبح ایک نئی شروعات ہے

Read more

منٹو اور معاشرے کی روح کے زخم

  شہرت اور اہمیت کے لحاظ سے کرشن، بیدی، عصمت، حیات اللہ اور منٹو کے کارناموں پر نگاہ جاتی ہے، جن میں سے ہر ایک نے فکر و فن، موضوع و مواد اور انداز بیان پر قدرت حاصل کر کے اس میدان کو وسیع کیا جو پریم چند چھوڑ گئے تھے۔ منٹو کے بارے میں یوں اظہار خیال کیا گیا ہے : ” منٹو کا فنی شعور غالبا افسانہ نویسی کے لئے سب سے زیادہ موزوں تھا۔ اس میں ایک

Read more

صدارتی الیکشن اور زرداری: ہم جہاں پہنچے کامیاب آئے

چاروں صوبوں اور وفاق میں حکومتوں کی تشکیل ہو چکی ہے۔ اس تشکیل سے بادی النظر میں یہی دکھائی دے رہا ہے کہ 8 فروری کے انتخابی نتائج تسلیم کر لیے گئے ہیں۔ ایوان میں مفاہمتی رویہ اختیار کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں لیکن عوام کو متحرک رکھنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں بالخصوص پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اسمبلیوں اور اپنی پریس گفتگو میں شعلہ بیانی ہوتی رہے گی۔ مگر پارلیمنٹ میں معمول کی کارروائی جاری رہے گی۔

Read more

چار اپریل 1979 سے 6 مارچ 2024 تک

پاکستان کے سابق وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے پہلے منتخب وزیراعظم تھے انہوں نے اپنے عہدے کا حلف اس وقت اٹھایا جب ملک دو لخت ہو چکا تھا انہوں نے اس بچے کچھے پاکستان کو اپنے سیاسی تدبر سے ایٹمی قوت بنایا وہ پاک چین دوستی کے معمار تھے اور اسلامی ممالک کے درمیان ایک پل کی حیثیت رکھتے۔ 1974 میں لاہور میں ہونے والی اسلامی سر براہی کانفرنس میں ان کا کردار رہتی دنیا تک یاد رکھا

Read more

انتخابات قومی و ملکی مسائل کا واحد حل؟

پی ٹی آئی حکومت کے دھڑن تختہ ہونے کے بعد سے 8 فروری تک ہر طرف سے ایک ہی گونج سنائی دے رہی تھی ”شفاف انتخابات ہی قومی و ملکی مسائل کا واحد حل ہیں“ ۔ دوسری طرف انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بے یقینی کی جو فضا چار سو پھیلی ہوئی تھی 8 فروری کو دور ہوئی۔ البتہ انتخابات کیسے ہوئے، کس ماحول میں ہوئے اور سب سے بڑی بات شفاف ہوئے کہ نہیں۔ یہ وہ سوالات ہیں

Read more

اسٹیبلشمنٹ کی عظمت کو سلام

سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات ہوتی ہیں یا نہیں، یہ الزامات درست تھے یا غلط، ان کے معافی مانگنے کے بعد اب تو سب کچھ ہی خارج ازبحث ہو گیا ہے ۔ وہ عقاب جو بڑی تیزی سے بلندیوں کی طرف محو پرواز ہوا تھا خود ہی زمین کی تھاہ پر آ کر بیٹھ گیا۔ تاہم اس پریس کانفرنس میں نون لیگ اور پیپلز پارٹی کی جیتی ہوئی نشستیں جس طرح بینڈ باجوں کے ساتھ

Read more

شہباز شریف اور چیلنجز۔ یقیں ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا

میاں محمد شہباز شریف نے وزارت عظمی کا حلف اٹھا لیا ہے۔ 201 اراکین کی حمایت ملی، مد مقابل عمر ایوب نے 92 ووٹ لیے۔ شہباز شریف 1950 میں لاہور میں پیدا ہوئے۔ وہ میاں محمد شریف کے دوسرے صاحبزادے ہیں، ایک با اثر تاجر اور مشترکہ طور پر اتفاق گروپ آف کمپنیز کے مالک ہیں، 1985 میں لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر بھی منتخب ہوئے۔ شہباز 1988 میں پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔ ، 1990 میں این اے

Read more

نینا عادل کے ناول مقدس گناہ پر ایک نظر

اردو ادب میں ناول نگاری کی تاریخ اتنی پرانی نہیں ہے۔ 1869 ء میں لکھے گئے مولوی نذیر احمد کے ناول ”مراۃ العروس“ کو اردو کا پہلا مستند ناول خیال کی جاتا ہے لیکن کچھ محققین کی نظر میں مولوی کریم الدین کے ناول ”خط تقدیر“ کو اردو میں لکھا جانے والا پہلا ناول سمجھا جاتا ہے جو 1862 ء میں لکھا گیا تھا۔ بعض نقادوں کی نظر میں یہ دونوں حقیقی ناول نہیں بلکہ تمثیلی کہانیاں ہیں، ان کے

Read more

خواب دیکھنے سے محروم بدنصیب نسل

سرمایہ دار مزدور اور ہنر مند کو صرف اتنا ہی دیتا ہے، جس سے وہ صرف زندہ رہ سکے۔ وہ کبھی اپنا منافع تقسیم نہیں کرتا۔ صدر ایوب کے دور تک پاکستان کا نوے فی صد سرمایہ بتیس خاندانوں میں مرتکز ہو چکا تھا، اس وقت ہاؤسنگ اور سروسز سے لے کر خوراک تک، صحت سے لے کر تعلیم تک، عام آدمی کے لیے جو بھی بہتری اور آسانی آئی، وہ ان خدمات اور سہولیات کے گورنمنٹ سیکٹر میں ہونے

Read more

عاشقانہ نسخے

آج کا دن میری زندگی کا خوبصورت ترین دن ہے، وجہ یہ کہ آج میں اپنے نکمے عاشق قارئین کو کچھ ایسے نسخے بتانے جا رہا ہوں جن کا استعمال کر کے وہ میرا نام امر کر دیں گے۔ تو آئیے، نسخے نوٹ کر لیجیے۔ نسخہ نمبر ایک: (محبت کا اظہار) دلربا سلام! کچھ لمحات زندگی میں ایسے آتے ہیں کہ ان کی یاد انسان کا کل سرمایہ ہو کر رہ جاتی ہے۔ میری زندگی میں بھی ایک ایسا لمحہ

Read more

ہمارا جغرافیہ ( مزاح)

حدود اربعہ : دیس کے مشرق میں اقتدار کا سمندر ہے اور مغرب میں روڑے اٹکانے والے پہاڑ اور نفرتوں کے منجمد گلیشئر ہیں۔ شمال میں بڑے بڑے ہمالے اور چھوٹے چھوٹے اڈیالے ہیں۔ جنوب میں مایوسیوں، دکھوں، انتقاموں کے جھلستے ریگستان پھیلے ہوئے ہیں۔ وعدوں کے سبز باغات کے ساتھ مایوسیوں کے کالے باغ بھی قابل ذکر ہیں۔ شمال مغربی کونے میں قرضوں کے کوہ گراں اور ترقی کی چٹیل ڈھلانیں ہیں۔ کہیں کہیں ڈیل اور ڈھیل کے صحت

Read more

مریم سپیڈ

محترمہ مریم نواز کے سر پر پنجاب حکومت کی وزارت اعلیٰ کا تاج سج گیا۔ انہوں نے اسمبلی میں بطور قائد ایوان جو خطاب فرمایا اس کا خلاصہ کچھ یوں ہے کہ پنجاب کو بزنس حب بنایا جائے گا، ہر ضلعے میں سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال قائم کیا جائے گا، 5 آئی ٹی سینٹر قائم کیے جائیں گے، لیپ ٹاپس سکیم کو دوبارہ شروع کیا جائے گا، لاہور میں مفت وائی فائی سکیم اور خواتین کے لیے محفوظ ماحول

Read more

کنفیوشس

جب انسان زندگی میں مختلف لوگوں سے ملتا ہے، مختلف ماحول سے گزرتا ہے، سیر و تفریح کے لئے سفر کرتا ہے، یا کتابیں پڑھتا ہے، اس کی سوچ پروان چڑھتی ہے۔ ایک وقت ایسا آتا ہے کہ دنیا کے متعلق اس کے اپنی نظریات بن جاتے ہیں۔ موجودہ دنیا میں موجود یا گزرے ہوئے لوگوں سے وہ متاثر ہوجاتا ہے۔ ان کے لئے کچھ لوگ ان کے آئیڈیل بن جاتے ہیں۔ وہ ان کی گزری زندگی سے متاثر ہوتا

Read more

مسٹر بلاول بھٹو زرداری پاکستان ایک فیڈریشن ہے

اس بات پر بحث کیے بغیر کہ پاکستان کے بخیے بجرے میں واقعی سابق وزیر اعظم، سابق صدر مملکت اور سابق سویلین مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر جناب ذوالفقار علی بھٹو شہید (آپ کے نانا) کے ”ادھر تم ادھر ہم“ کے نعرہ کا ہاتھ تھا یا وہ اس کھیل کے ایک کھلاڑی تھے۔ جب موصوف جنرل ایوب خان کے ڈکٹیٹرانہ دور میں وزارت خارجہ کے مراعات سے مستفید ہو رہے تھے۔ قوم پرست رہنماء بشمول سندھی، پنجابی، بلوچ، سرائیکی بنگالیوں کے اسی

Read more

داخلی تضادات اور قیادت کا بحران

بظاہر تو یہی لگتا ہے کہ 8 فروری انتخابات کے نتائج ریاستی ڈھانچہ کو کسی نامطلوب تصادم کی طرف دھکیلنے لگے ہیں، الیکشن سے پہلے جو مملکت دو راہے پہ کھڑا دکھائی دیتی تھی اب اس نے ایک واضح سمت اختیار کر لی یعنی یہ کشمکش اب فیصلہ کن مرحلہ میں داخل ہوا چاہتی ہے، ایک ایسے وقت میں جب ملک و قوم کو کلیئر بیانیہ کی حامل غیر متنازعہ لیڈر شپ کی ضرورت تھی، عین اس وقت قوم فکری

Read more

ممبئی کی مافيا کوئین گنگا جیون داس

گزشتہ چند روز سے ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے جس میں ایک مشہور سیاسی شخصیت کو ایک نائکہ کی طرح دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ یہ کنچی کون ہیں یہ میں بیان کر سکتا ہوں۔ دراصل اس تصویر میں جلوہ گر بھارت کی ایک مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ ہیں۔ جنہوں نے اس فلم میں اداکاری کے جوہر دکھا کر اس کو چار چاند لگائے۔ سنجے لیلا بھنساری نے اس فلم کو ڈائریکٹ کیا ہے۔ سید

Read more

میرا شہر ملتان

یہ امر بھی سچ ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں ملتان میں آلودگی کی شرح بڑھی ہے مگر با وجود اس کے ملتان کی فضا کس بھی حساس آدمی کے لئے اتنی متحرک ہو سکتی ہے کہ خوامخواہ کچھ کہنے کو جی چاہتا ہے۔ مجھ میں بھی کوئی چیز ابل سی رہی تھی کہ مدت ہوئی کچھ لکھا نہیں پھر اچانک زیر لب ایک تحریک پیدا ہوئی کہ کیوں نہ اپنے شہر پر ہی لکھا جائے۔ لیجیے پھر۔

Read more

خئی : پشتون روایات پر مبنی انتقام کی کہانی

خئی خیبر پختونخوا کے حسین منظرنامے پہ اس زمین کی روایاتی کہانی ہے۔ سید وجاہت حسین کی ہدایت کاری اور سیونتھ اسکائی انٹرٹینمنٹ کے تحت اسد قریشی اور عبداللہ کا دوانی کے پروڈیوس کردہ اس ڈرامے کی مرکزی کاسٹ میں درفشاں سلیم، فیصل قریشی، اسامہ طاہر، خالد بٹ (مرحوم) اور نور الحسن سمیت دیگر شامل ہیں۔

دو بڑے زمین داروں کی زر، زمین اور زن کے درمیان جنگ ہے۔ ، ایک کی قیادت دراب خان (مرحوم خالد بٹ) اور دوسرے کی قیادت درویش خان (نور الحسن) کر رہے ہیں۔ کہانی سے پتہ چلتا ہے کہ دراب نے درویش کے والد کو قتل کر دیا تھا اور اسے درویش اور اس کے بیٹوں سے انتقام کا خوف ہے۔ تاہم، درویش، جو 25 سال سے زائد عرصے سے بیرون ملک مقیم ہے، واپس آ کر صلح کی پیشکش کرتا ہے۔ تعلیم انسانی مزاج کو دھیما کر دیتی ہے۔ تعلیم یافتہ انسان امن کا خواہ ہوتا ہے اس لیے درویش خان نے کوشش کی کہ سالوں پرانی دشمنی کو بھول کر آگے بڑھ جائے اور علاقہ امن کا گہوارہ بن جائے تا کہ نسلیں تباہی سے بچ جائیں۔

Read more

بِلا عنوان

پچھلے سال جب میرا شناختی کارڈ بنا تو اماں کو پتا چلا کہ اس کا بیٹا (یعنی میں ) جوان ہو گیا ہے۔ محلے کے دوسرے لڑکے تو اتنے بدمعاش ہیں کہ سترہ سال کی عمر میں محلے دار ان کے والدین کو خبردار کرتے ہیں : ”اپنے لونڈے کو لگام دو جس کی منہ زور جوانی نے علاقے کی لڑکیوں، بیوہ اور مطلقہ عورتوں کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔“ خدا کا شکر ہے کہ اماں کے پاس میری کوئی شکایت نہیں پہنچی، محلے کی ساری عورتیں میری نیکی اور شرافت کی قسمیں کھاتی ہیں (اور لڑکیاں مجھے دیکھ کر نگاہ نیچے کیے سر جھکا کے جاتی ہیں ) ۔ میری سادگی (جیسے بعض لوگ بدھو پن بھی کہتے ہیں ) کا یہ عالم ہے کہ اگر میں مزید دو سال تک بھی شناختی کارڈ نہ بناتا تو اماں کو میرے جوان ہونے کا پتا نہ چلتا۔

Read more

ننھا شہزادہ

ادب کے کسی قاری نے جب تک انگریزی، فرانسیسی، روسی اور یونانی ادب کا مطالعہ نہیں کیا ہو تو وہ کوئی سنجیدہ قاری نہیں ہو سکتا۔ اتنا عرصہ ادب سے جڑے رہنے کے باوجود بھی جب کوئی پرانی کتاب پڑھنے کو ملتی ہے تو میں دھنگ رہ جاتا ہوں کہ جو ادب مغرب میں پچاس ساٹھ سال پہلے تخلیق ہوا ہے ہم آج بھی اس سٹینڈر کا ادب تخلیق نہیں کر پائے ہیں۔ اس کے وجوہات کیا ہیں وہ ایک الگ بحث ہے۔

کچھ دن پہلے ایک فرانسیسی ناول نگار آنتون دی سینٹ ایگزیوپیری کی ناول ”ننھا شہزادہ“ پڑھنے بیٹھ گیا تو میں حیران رہ گیا کہ جو کتاب 1946 میں چھپ چکی ہے، جس طرح اس ناول میں انسانی مزاج اور نفسیات کو بیان کیا گیا ہے ہم آج بھی ان موضوعات پہ بہت کم سوچتے ہیں۔

Read more

زارو آغا

یہ کہانی ہے ایک 157 سالہ ترک کی جس کا نام زارو آغا تھا۔

زارو آغا 1777 ءمیں صوبہ بتلیس کے قصبے متکی کے گاؤں میدان میں پیدا ہوا اور اس کی وفات 1934 ءمیں استنبول میں ہوئی۔ اس کی قبر بھی استنبول کے ایوب سلطان قبرستان میں موجود ہے۔

جب زارو آغا کی پیدائش ہوئی تو اس وقت خلافت عثمانیہ کا دور دورہ تھا۔ سلطان عبدالحمید اول تخت نشین تھا۔ جوانی کے دور میں جب اس نے بتلیس سے استنبول ہجرت کی تو اس وقت سلطان سلیم سوئم کا دور حکومت تھا۔ زارو آغا کے سامنے عثمانی دور کی بہت سی یادگاریں تعمیر ہوئیں اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان تاریخی عمارتوں کی تعمیر میں زارو آغا نے خود بھی حصہ لیا۔ زارو آغا کی آنکھوں کے سامنے آج کی ترکیہ کی مشہور مساجد جسے اور تاکوئے مسجد، نصریتہ مسجد، سلیمیہ کی فوجی بیرکیں اور مشہور و معروف دولمہ باغیچہ محل بنے اور پایہ تکمیل تک پہنچے۔

Read more

ادب محبت کا ایندھن ہے

ہمیں عام طور پر یہ بات سننے کو ملتی ہے کہ ہم ایج آف آٹومیشن کے بچے ہیں۔ کبھی یہ اطلاع، کبھی طعنہ تو کبھی خوبی ہے۔

ادب کرنے کی روایت چاہے جتنی بھی آؤٹ ڈیٹڈ ہو، ہم سے نہیں چھوٹے گی ؛ دلزیب روایات کی امین نسل صد شکر ہم سے ابھی زیادہ دور نہیں گئی، یہ ہمارے والدین ہیں اور وقتاً فوقتاً ہمیں یاد بھی دلاتے ہیں کہ ہم جہاں بھی چلے جائیں اور جتنے بھی بدل جائیں مگر کچھ چیزیں ہماری پہچان ہیں اور اپنی پہچان کو نہیں کھونا ہے۔

Read more

خاموشی (افسانہ)

اندھیرے کمرے میں خامشی اوڑھے وجود میں اچانک اک حرکت ہوئی۔ تو زندگی کا احساس جاگا۔ سانسوں کا شور اس بات کا گواہ تھا، کہ وہ زندہ وجود اس قدر خاموش تھا، جیسے اس میں زندگی کی رمک باقی نہ رہی ہو۔ مگر چلتی سانسوں نے اسے اس خوبصورت قید سے رہا کر کہ سوچوں کی کھڑکی پہ زنگ آلود کواڑ لگا کر واپس تلخ الم میں تڑپتا چھوڑ دیا۔ وہ بے ساختہ چیخ اٹھا :

”نہیں کرنی مجھے تم سے بات، نہیں چاہے مجھے ایسی زندگی جس میں محبت کے علاوہ ہر شے میسر ہو۔ اتنی محنت اور کوششوں سے ملا ہی کیا ہے سوائے اذیت کے“ مہروز اس کا نام سنتے تڑپ اٹھا۔ وہ اس آ واز سے اپنے گزرے وقت کی تلخیوں کو محسوس کرتے، سگریٹ کے لمبے لمبے کش لے رہا تھا۔ مہروز کا تعلیم سے لگاؤ اسے ہائر ایجوکیشن تک لے گیا تھا۔ پڑھنے کے علاوہ وہ دیگر تمام سرگرمیوں میں بھی پیش پیش رہتا تھا۔ اس کے دوسرے بھائی زیادہ تعلیم حاصل نہ کر سکے۔ لیکن وہ اپنے والد کے کاروبار میں شامل ہو گئے تھے۔

Read more

ناول اینمل فارم کا تعارف و جائزہ

اینمل فارم کی اشاعت 17 اگست 1945 کو انگلستان میں ہوئی اینمل فارم ایک کلاسیک اور با اثر تصنیف ہے جس میں ایک فکر انگیز کہانی بیان کی گئی ہے۔ ناول کا پلاٹ انقلاب، طاقت، بدعنوانی اور اختیارات کے غلط استعمال کے گرد گھومتا ہے۔ یہ ناول طنزیہ ہے اور اس کا انداز تحریر علامتی ہے۔ جارج آرویل نے سیاسی، سماجی اور مقتدر طاقتوں کے لیے علامتی طور پر مرکزی کرداروں کے لیے مختلف جانوروں کا استعمال کیا ہے۔ ہر

Read more

اِک ذرا صبر کہ اِس جبر کے دن تھوڑے ہیں

اِس جوان کا والد پاکستان میں ایک علمی اور ادبی تشخص کا حامل انسان تھا جس نے ریڈیو ’ٹیلی ویژن‘ اخبار ’جرائد‘ رسائل ’کتابوں اور زبانی محافل کے ذریعے پاکستان کے مختلف طبقات اور کئی نسلوں کو ادب سکھایا‘ زبان سکھائی ’شاعری سکھائی‘ بولنے کا سلیقہ سکھایا ’محبت کا قرینہ بتایا‘ امن کا سلیقہ سکھایا اور زندگی کے آٹھ عشرے اسی خدمت میں صرف کر دیے۔ اگرچہ اس کے والد کی علمی و ادبی خدمات کے صلے میں حکومت پاکستان

Read more

دائم اقبال دائم لائبریری میں بزم یاراں کی پذیرائی

”بزم یاراں“ سابق طلباء گورنمنٹ کالج میرپور۔ یہ گورنمنٹ کالج میرپور کے سابق طلباء کا ایک ایسا گروپ ہے جسے تشکیل دینے کا مقصد کالج کے بچھڑے اور پوری دنیا میں بکھرے دوستوں کو زندگی میں ایک دفعہ پھر اکٹھا کر کے روابط بحال کرنا اور دوستی یاری، محبت و خیر سگالی کی وہی یادیں پھر سے تازہ کرنا ہے۔ واٹس اپ پر چلنے والی اس بزم میں آزاد کشمیر، برطانیہ اور امریکہ میں مقیم سابق طالب علم میرپور کالج

Read more

معاف کرو بابا

سنا تو یہی ہے کہ موسم چار ہوتے ہیں یعنی سردی، گرمی، خزاں اور بہار لیکن اب پتہ چلا ہے کہ ان موسموں کے علاوہ بھی کئی اور موسم ہوتے ہیں جنھیں اردو میں ”سیزن“ کہا جاتا ہے۔ جیسے درزیوں کا سیزن، قصائیوں کا سیزن، پھل فروشوں کا سیزن وغیرہ وغیرہ۔ یہ وہ تمام سیزنز ہیں جن کی وجہ سے عوام کو فائدہ کم اور نقصان زیادہ ہوتا ہے یعنی ان سیزنوں میں پیدا ہونے والی چیزیں یا خدمات نایاب

Read more

ناخدا اور معاشرہ نامی کشتی

ظلم کی اندھیری رات ہے۔ منادی امید سحر لئے بلند ہوتا ہے۔ درد بھرے لہجے میں ایک صدا بلند کرتا ہے۔ وہ ”حی علیٰ خیر العمل“ کی صدا ہے۔ اس صدا میں اتنا درد تھا کہ خوابیدہ لوگ بیدار ہوئے اور بیدار، متحرک ہو گئے۔ منادی ہر باضمیر انسان کو آواز دے رہا ہے کہ معاشرہ نامی کشتی کو غربت، جہالت، پس ماندگی، غلامی، فحاشی اور عریانیت کے طوفان سے بچانے کے لئے اٹھ کھڑے ہوں۔ اگر نئی نسل کو

Read more

تاریخ میں رجعت قہقری کی گنجائش نہیں

رجعت قہقری کے لغوی معنی ہیں الٹے قدموں پھرنے کا عمل۔ لیکن اصطلاح میں کسی شے یا طریقے یا نظریہ و نظام کا الٹی طرف پلٹنا۔ تاریخ کی ایک زیادہ معقول اور مقبول عام تعریف یہ ہے کہ تاریخ کا عمل آگے کی طرف بڑھتا ہے۔ وہ نہ پیچھے کی جانب رخ کرتا ہے، نہ ساکت و جامد رہتا ہے اور نہ دائرہ بناتا ہے۔ تاریخ کا عمل ایک کائناتی اصول کے تحت صرف آگے کی طرف حرکت کرتا ہے

Read more

سیاسی چورن کی شکار پاکستانی قوم

جب سے 2024 کے الیکشن اور ان کے نتائج مرتب ہوئے ہیں ہمارے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہے ہیں۔ نلی نہاری، بڑے کے پائے اور حلوے مانڈے کھانے اور ہضم کرنے والی قوم کے مضبوط نظام ہضم سے خائف خاکی اینڈ سنز کریانہ اسٹور کے سیاسی شراکت دار اپنی دکان چلانے کے لیے اگرچہ پچھلی کئی دہائیوں سے انواع و اقسام کے سیاسی چورن بیچ رہے ہیں۔ لیکن 2018 میں قوم کے مضبوط نظام ہضم کے پیش نظر سیاسی چورن

Read more

ہم کہاں جا رہے ہیں؟

پچیس کروڑ کی آبادی والے ملک میں توہین مذہب محض ایک جرم نہیں بلکہ سیاسی، سماجی اور قانونی مسئلہ بھی ہے۔ جس کے لیے نہ تو کسی عدالت کے سخت فیصلے کی ضرورت ہے، اور نہ ہی کسی مولوی کے فتوے کی گنجائش۔ توہین مذہب کا الزام لگا کر کسی کو بھی ہجوم کے سامنے پھینک دینا کس قدر آسان ہے کوئی ہمارے معاشرے سے پوچھے۔ انتھک کوششوں کے باوجود تین سو سے زائد کے ہجوم میں گھری لڑکی کے

Read more

مریم نواز، ریاست اور ففتھ جنریشن وار فیئر ٹرینڈ

پاکستان تحریک انصاف کے پیروکار اکثر و بیشتر بغیر سوچے سمجھے سوشل میڈیا اور واٹس ایپ گروپس میں اخلاقی اقدار سے گری ہوئی چیزیں دن رات شیئر کرتے رہتے ہیں۔ جن کو دیکھ اور سن کر ایسا لگتا ہے کہ شاید ملک میں ففتھ جنریشن وار فیئر کی شروعات ہوا چاہتی ہیں۔ محترمہ مریم نواز شریف کی وزیر اعلیٰ پنجاب بنتے ہی ایک تصویر پاکستان تحریک انصاف کے گروپس میں وائرل ہوتی نظر آئی جس میں ایک خاتون کی لال

Read more

گلگت بلتستان کا انمول تاریخی و ثقافتی ورثہ

ملک کے ایک موقر اخبار کی خبر ہے کہ واپڈا نے دیامر بھاشا ڈیم کی زد میں آنے والے آثار قدیمہ، چٹانوں پر کی گئی نقش و نگاری اور کندہ کاری کو محفوظ کرنے کے لئے ایک پرائیویٹ کمینی کے ساتھ ساڑھے چار کروڑ روپے کا معاہدہ کیا ہے جس کے تحت کمپنی آٹھ ماہ کے اندر ڈیم کی سائیٹ پر موجود کندہ کاری کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کی مدد سے دستاویزی اور تھری ڈی فلم کی شکل میں محفوظ کرے

Read more

مریم نواز کے سر پر پنجاب کی چادر

سیاسی بے یقینی اور بدحال معیشت کے خطرات کے ساتھ ساتھ بجلی، گیس اور پٹرول کی قیمتوں نے عوام کو مزید بد حال کر ڈالا ہے، جبکہ منہ زور مہنگائی کے باوجود نگران حکومتی وزراء کی جانب سے سرسوں کا تیل ہتھیلی پر جمانے کی کوششیں جاری ہیں، کسی کو عوام کی فکر نہیں، ورنہ وزراء کے بقول نو من تیل موجود نہ ہونے کے باوجود آج بھی رادھا ناچ رہی ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ سڑکوں اور

Read more

ریاست کے وہی ہتھکنڈے، وہی اپنی جگ ہنسائی

پچھلے دو سال سے ہم خواب دیکھنے والے جس خبط میں مبتلا تھے اس کا ایک تاریک پہلو ابھی تک ہماری نظروں سے اوجھل تھا یا ہم خود ہی اس پر نظر ڈالنے سے ہچکچا رہے تھے۔ اس عرصے میں ہم نے سوشل میڈیا کے طفیل تیز رفتار پیغام رسانی کی مدد سے شعور کے اس درجے تک رسائی حاصل کی جس نے 8۔ فروری کے انتخابات کو یکسر ایک نیا رخ دے دیا۔ آلکس کے مارے، سست الوجود اور

Read more

محمود خان اچکزئی: صاحب بصیرت اور استقامت سیاستدان

الیکشن 2018 کے بعد مولانا فضل الرحمان نے جس تحریک کا آغاز کیا اس میں مختلف جماعتوں نے ساتھ دینے کا عہد کیا ابتدائی طور پر سفر ساتھ شروع کیا مگر اکثریت نے بیچ راستہ میں چھوڑ دیا۔ واحد محمود خان اچکزئی تھے جنہوں نے آخر تک ساتھ نبھایا۔ صرف ساتھ نہیں بلکہ ڈٹ کر کھڑے رہے کیوں کہ جمعیت علماء کی تحریک کا مقصد سیاست کو اسٹیبلشمنٹ کی شرارت، شراکت اور مداخلت سے محفوظ کرنا تھا۔ ہمارے اس نعرے

Read more

شہربانو شاہی مہمان

اچھرہ لاہور میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کے بعد ہمارے ہاں سوشل میڈیا پر گرماگرم بحث چھڑ گئی ہے، اس میں مختلف طبقات اپنا اپنا نکتہ نظر پیش کر رہے ہیں۔ میں سمجھتی ہوں اس واقعہ کو انتہاپسندی سے جوڑنا ہرگز جائز نہیں، یہ محض غلط فہمی کا نتیجہ ہے۔ ہماری انفرادی اور اجتماعی غلط فہمی اس واقعہ تک محدود نہیں، متعدد معاملات میں ہماری غلطیاں درحقیقت غلط فہمیوں کا شاخسانہ ہوتی ہیں۔ خاتون کا متنازع لباس پہلی نظر

Read more

آخری اسٹیشن

ہندوستان کے شمال مغربی حصوں میں چلنے والے ریل کے نظام کو ”شمال مغربی ریلوے“ کا نام دیا گیا تھا جو قیام پاکستان کے بعد 1961 تک مستعمل رہا۔ 1961 سے مئی 1974 تک یہ ”مغربی پاکستان ریلوے“ کہلاتا رہا اور بالآخر پاکستان ریلوے بنا جو اب تک چلتا آ رہا ہے۔ ایک دور تھا جب اس ریلوے نیٹ ورک کو ملک کے ذرائع نقل و حمل میں ریڑھ کی ہڈی کی سی حیثیت حاصل تھی، کروڑوں لوگ صرف ٹرین

Read more

وہ ظلم کرے میں ظلم سہوں! یہ رسم ابھی تک باقی ہے

غزہ جل رہا تھا۔ اس کی تپتی ہوئی زمین، وہ شعلہ بار فلک، دشمنوں کے ہزار گھات۔ باپ اور بڑے بھائی کی ایک ساتھ شہادت کے غم میں نڈھال وہ آٹھ سالہ محمود اپنی ماں کا ہاتھ تھامے، بھوک، پیاس اور بے سروسامانی سے بھرے ہوئے اس جہان میں جیسے خون کے ایک سمندر میں کھڑا تھا۔ گھر کا گلستان اجڑ کر ایک کھنڈر بن چکا تھا۔ والدہ تھی کہ شہید شوہر اور بیٹے کی یاد رلاتی تو خدا کا

Read more

اچھرہ واقعہ: ریاست سے جنگل تک

اچھرہ بازار میں ہونے والے واقعہ پر پوری دنیا حیران ہے کہ اسلام کے عشق میں سرشار اور قرآن کی حرمت پر قربان ہونے والے ہجوم میں کوئی ایک شخص بھی ایسا نہیں تھا جو قرآنی آیات کی پہچان کر سکتا، اسلام کے متوالوں میں سے کسی کو بھی اس بات کا علم نہیں تھا کہ اس خاتون کی قمیض میں جا بجا نظر آنے والا لفظ ”حلوہ“ ایک عربی لفظ ضرور ہے مگر قرآن میں کہیں بھی موجود نہیں۔

Read more

حلوہ اور عمومی رویہ

پچھلے کچھ دنوں سے ہر جگہ پہ ایک ویڈیو وائرل تھی کہ ایک عورت جس نے عربی کیلیگرافی کے کپڑے پہنے ہوئے تھے۔ اس پہ حلوہ لکھا ہوا تھا جس کو دیکھتے ہی کچھ حضرات بھڑک اٹھے اور انہوں نے کہا جی ان کے کپڑے چینج کروائے جائیں۔ پولیس آئی اور ایک ڈرامہ برپا ہوا۔ پولیس کا اس معاملے کا اچھی طرح سنبھالنا قابل تعریف عمل ہے۔ اور کچھ لوگوں کے مطابق یہ پولیس کی حیثیت کو بہتر کرنے کے

Read more

گوادر کی گلیوں میں بہتا سمندر

آپ پاکستان کے کسی بھی کونے میں جائیں اگر گوادر کا پوچھیں تو ہر کسی کو پتہ ہو گا۔ یہ سن کر تعجب ہوگا کہ جن لوگوں کو بلوچستان کا پتہ نہ ہو پھر بھی انہوں نے گوادر کا نام سنا ہو گا۔ وجہ کیا ہے؟ وجہ صرف یہ ہے کہ سی پیک کے نام پر گوادر کو اتنا اچھالا گیا کہ ہر کوئی سمجھتا ہے، گوادر اب سنگاپور اور دبئی کے شہروں کی طرح ایک ماڈرن شہر بن چکا

Read more

عربی رسم الخط والا عبایہ اور مشتعل ہجوم

جب سے لاہور کی اچھرہ مارکیٹ میں یہ واقعہ پیش آیا ہے تب سے میرے مائنڈ میں ایک ہی چیز چل رہی ہے کہ کیا یہ بھی لاقانونیت کے پچھلے کئی دلسوز واقعات ہی کی طرح وکٹم بلیمنگ کی نذر ہو کر میری مادر گیتی کے ماتھے پر کلنک کا ایک مزید ٹیکا ثابت ہو گا۔ ایمن امرتسری نے نہ جانے کس پس منظر میں یہ شعر کہا ہو گا کہ رنج و راحت ایک سے ہیں مجھ کو مثل

Read more

مراد علی شاہ سے وابستہ امیدیں

سندھ کے تیسری مرتبہ بننے والے وزیراعلی سید مراد علی شاہ، سندھ اسمبلی میں سب سے زیادہ تعلیم یافتہ ہیں۔ اور کمال کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ وہ جب پہلی مرتبہ 2002 میں ایم پی بنے تھے تو وہ اسمبلی مٰیں سب سے زیادہ ٹیکنیکل سوالات کرنے والے میں سے تھے۔ اس وقت اس کے پاس ایک بلیک بیری اسٹک کے ساتھ ہوا کرتی تھی اور وہ اسمبلی کے اجلاس کے دوران اس بلیک بیری میں مشغول ہوا کرتے تھے۔ ان

Read more

عوام اب کالی دال نہیں کھائیں گے

عوام کے اقتصادی اور معاشی پریشانیوں کا فوری حل تو شاید کسی بھی حکومت کے پاس نہیں۔ سیاست دان کہہ رہے ہیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ ظاہر ہے سب سے اوکھا کام مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ لوگ گیس کے بلوں سے بلبلا اٹھے ہیں۔ دو دن پہلے میں ایک نجی ہسپتال اپنے چیک اپ کے لیے گئی۔ واپسی پر اپنی کار کے انتظار میں داخلی دروازے پر میں گارڈ سے درخواست کر کے اس کی کرسی پر بیٹھی

Read more

پنجاب کی وزارت اعلی: کہ اس شجر پہ شگوفے ثمر کے دیکھتے ہیں

پنجاب میں مسلم لیگ نون کی حکومت قائم ہو چکی مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلٰی منتخب ہو گئی ہیں۔ وہ پہلی دفعہ براہ راست اقتدار میں آئی ہیں، اس سے پہلے انہیں گورننس کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔ مریم نواز شریف 28 اکتوبر 1973 کو لاہور میں پیدا ہوئیں، انہوں نے ابتدائی تعلیم کانونٹ آف جیسس اینڈ میری اسکول سے حاصل کی، پنجاب یونیورسٹی سے انگلش لٹریچر میں ماسٹرز کیا۔ 1992 میں وہ کیپٹن (ر) صفدر کے

Read more

اسلامی تعلیمات اور ہمارے جذبات

ہر طرف ہجوم تھا، ایک ہی آواز تھی اسے قتل کردو اسے مار دو یہ زندہ رہنے کے قابل نہیں اس نے بچے کو بھی نہ چھوڑا یہ بچے کے ساتھ بدفعلی کر رہا تھا۔ ہجوم ایک شخص پر ٹوٹا ہوا تھا۔ ایسا لگ رہا تھا یہ مشتعل ہجوم اس شخص کی جان لے لے گا۔ خدا جانے اس نے کچھ کیا بھی تھا یا نہیں؟ پولیس اہلکاروں نے بڑی ہمت کی اور اس شخص کو ہجوم سے نکال کر

Read more