ایمان امید اور محبت

تین چیزیں ابدیت کے لبادے میں لپٹے ہوئے اپنی عالمگیریت اور آفاقیت کا ثبوت پیش کرتی ہیں۔ پہلی ایمان دوسری امید اور تیسری محبت ہے۔ تینوں کامدار آسمان و زمین کی وسعتوں میں کھلتا ہے۔ اگر آپ انہیں تجرباتی اور مشاہداتی آنکھ سے دیکھنا چاہئیں تو یہ اپنے معیار اور اعتبار میں پر فضل درجے کی حامل ہیں۔ انہوں نے روز اول سے تاحال بنی آدم کی زندگی کا حصہ بن کر اس کا دامن خوشیوں سے بھرا ہے۔ نا

Read more

راجہ محمد علی شاہ صبا: وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے

وہی خبر جس کے سننے کی تاب مشکل تھی وہ آ گئی۔ کہ راجہ محمد علی شاہ صبا اس جہان رنگ و بو جس کو واہمہ، عارضی، سراب، ناپائیدار اور نہ جانے کیا کیا کہا گیا ہے سے اس سفر پر جا نکلے جہاں سے کبھی کوئی لوٹ کر نہیں آیا۔ بلتستان کے مشہور شاعر راجہ محب علی خان نے بے ثباتی دنیا کا کیا خوب نقشہ کھینچا ہے ”آخر پو نا عنقا نہ خپیرا سونگسے ستروے سنگ دی دوں

Read more

کامیاب نوجوان

آنکھیں بند کیجیے، من کا شور خاموش کیجیے، غور کیجیے، فرض کیجیے، آپ بالآخر کامیاب ہو گئے ہیں۔ زندگی بیس سال آگے آ گئی ہے۔ تمام رنجشیں، تکلیفیں، آزمائشیں ختم ہو چکی ہیں۔ اور آپ ایک کامیاب انسان بن چکے ہیں۔ آگے پڑھنے سے پہلے کسی کاغذ پر ذرا لکھ ڈالیے کہ ذہن میں کیا خاکہ بنا ہے۔ آپ خود کو کیسا دیکھ رہے ہیں؟ پہناوا کیا ہے، سواری، گھر، ہمسفر، سب کیسا نظر آ رہا ہے؟ اور یہی مشق

Read more

ہمارے مسائل حل نہ ہونے کی وجہ!

جنگل اور ہمارے معاشرے میں بہت کم فرق پایا جاتا ہے ؛ دونوں جگہ کے باشندے ہمہ وقت سروائیول کے لیے تگ و دو میں مصروف رہتے ہیں۔ آسمان سے گر کر کھجور میں اٹک جانا عام آدمی کا مقدر ہوتا ہے۔ صحت بگڑ جانے پر بیماری سے زیادہ ادویات کی قیمت کی فکر اسے ستاتی ہے۔ سڑک کا استعمال بھی اس کے لیے مہم جوئی کے مساوی ہوتا ہے ؛ غلیظ گڑھے، خستہ حال روڈ، تنگ اور کیچڑ آلود

Read more

دیہی زندگی کو گلوریفائی کرنے والوں کے نام ایک تلخ حقیقت

ہمارے ہاں دیہی زندگی کو بہت زیادہ آئیڈیلائز کیا جاتا ہے کہ دیہی زندگی بہت پر سکون ہوتی ہے، یہاں کی زندگی سادہ، آسان، غیر پیچیدہ، فطری، بناوٹ اور دکھاوے سے پاک اور مسائل سے پاک ہوتی ہے۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ یہاں رہ کر دنیاوی جھمیلوں سے دور رہا جا سکتا ہے اور ذہنی سکون حاصل کیا جا سکتا ہے۔ لیکن میرا جواب ہے نہیں! دیہاتوں میں زندگی اتنے مسائل سے بھری ہے کہ وہ یہاں کے پرسکون

Read more

لاہور محبت ہے

کتنا ہی اچھا ہو اگر سال کے اختتام کے ساتھ ہی ہمارا بھی اختتام ہو جائے۔ کبھی کبھی مجھے زندگی سے بہت گھبراہٹ ہوتی ہے اور خاص طور پر اس وقت جب زندگی کی مہربانیاں خاموش ہو جائیں۔ ایسے لمحات میں۔ زندگی مجھے بادشاہی کے تخت سے اتار کر غلامی کی ڈور تھما دیتی ہے اور پھر میں حسرت بھری نگاہوں سے بادشاہی پر رشک کرتی ہوں اور پھر اس فقیری کا درد میری زندگی میں لہو کی مانند رقص

Read more

گزری ہوئی فلمی شخصیتوں کا پروانہ فلمساز محمد اسحق پروانہ

میں ستمبر میں لاہور گیا تو حسب معمول وہاں کے دوستوں سے دعا سلام ہوئی۔ ان دوستوں میں عبد الجبار بھی ہیں جن کا پونچھ روڈ پر ہیر کٹنگ کا بزنس ہے۔ ان کے قریبی عزیز پاکستانی فلمی صنعت کے عروج کے زمانے میں ملتان روڈ پر کسی معروف فلم اسٹوڈیو میں میک اپ آرٹسٹ رہے ہیں۔ میں تو ان سے گفتگو کرنا چاہتا تھا لیکن وہاں ایک صاحب سے ملاقات ہوئی جن سے مل کر بے اختیار تفصیلی نشست

Read more

اور اک سال گیا

حالات ایسے ہیں کہ دن گزارنا مشکل ہے مگر وقت کی رفتار ایسی ہے کہ سال گزر جاتے ہیں ایک اور سال گزر گیا آج ایک نئے سال کی دہلیز پر ہیں۔ یوں تو قوم کا ہر دن ایک نئی امید کے ساتھ طلوع ہوتا ہے اور ایک نئی نا امیدی کے ساتھ غروب ہوجاتا ہے ہر صبح ایک نئی امید جنم لیتی ہے اور ہر شام ایک نئی مایوسی آنکھوں میں بہتری کے سپنے سجا کر تاریکیوں میں تحلیل

Read more

خلقت خدا کی بادشاہت خان صاحب کی اور حکم آئی ایم ایف کا

7اکتوبر 1837ء کو دہلی کا قلعہ دنیا کے معروف ترین شاہی خاندان مغلوں کا آخری شہنشاہ اپنی تاجپوشی کی تقریب کے بعد تخت شاہی پر براجمان ہے_ہر طرف خوشی کے شادیانے بجائے جا رہے ہیں_ اندر سے خوفزدہ وار بجھے ہوئے مشاہیر مملکت بادشاہ سلامت کی درازئ عمر کی دعائیں کر رہے ہیں_ہندو مسلم یگانگت کے حامی بادشاہ بہادر شاہ ظفر,اپنی زندگی کی آخری سانسیں لیتے دہلی دربار میں جلوہ افروز ہیں جس کے دیوار و در کو نئے بادشاہ

Read more

ذخیرہ اندوزی کے خاتمہ کیلئے نیا قانون کتنا موثر ہوگا

nazarjamshaid@gmail.com آئے روز اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں جب اضافہ ہوتا ہے تو لوگ ان بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں دکاندار سے پوچھتے ہیں تو وہ فوری مہنگائی کا اصل ذمہ دار حکومت کو ٹھہرا دیتا ہے حالانکہ دکاندار حضرات یہ بات بخوبی جانتے ہیں کہ پاکستان میں مہنگائی پیدا کرنے میں سب سے برا ہاتھ ذخیرہ اندوزوں پر مشتمل مخصوص مافیا ہے جو پاکستان کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں اور ملک کی ترقی میں سب سے

Read more

عشاء کے مجرم کون ہیں؟ معصوم بچی کے ساتھ گھناؤنی واردات

ہم لوگ میٹنگ سے نکلے ہی تھے کہ لاہور سے سٹی ٹائمز کے بیوروچیف عثمان بٹ کی کال آگئی ، میرا دوست عثمان بٹ کرائم رپورٹنگ کے حوالے سے ایک خاص قسم کی شہرت رکھتا ہے نڈر اور کھرا صحافی ہے کہنے لگے” آپ فورا” ظفر اقبال بھائی سے رابطہ کریں "۔ میں نے پوچھا "خیریت ہے؟” تو کہنے لگے” دس روز پہلے اغواء ہوئی بچی کی لاش مل گئی ہے”. بچی کے اغواء کو دس دن گزر چکے تھے خیر

Read more

اترن تو اترن ہے

چیزوں کو ہر زاویہ سے دیکھیں تو نئے رنگ، نئے روپ نظر آتے ہیں۔ لیکن جو لوگ چیزوں کو صرف ایک زاویہ سے دیکھتے ہیں وہ حقیقت کو نہیں سمجھ سکتے۔ آپ صنعتی میدان میں ترقی یافتہ ممالک کو ہی لیجیے۔ ان کے انسانیت پر ظلم و ستم اپنی جگہ لیکن جب وہ محرومیوں کے شکار غریب ممالک کی جانب نظر عنایت فرماتے ہیں تو جان میں جان آجاتی ہے۔ مثلاً اپنی صنعتوں کو ترقی دینے کے لئے زیادہ سے

Read more

اب تو میری سوچ بھی آزاد نہیں رہی

ہم سب ہی آزاد پیدا ہوتے ہیں اور پھر غلام بنا دیے جاتے ہیں۔ خواہشوں کے، اولاد کے، دین کے، دنیا کے، سرکار کے، احتساب کے، سیاست کے پتہ نہیں کس کس کے۔ ایک طرف سے آزادی حاصل کرو تو دوسری طرف غلامی زنجیریں لئے کھڑی ہوتی ہے۔ میں کوئی رستم زماں نہیں تھا۔ میں نے بھی یہ سب غلامیاں بھگتی ہیں پر میں نے کوشش کی کہ اس ساری غلامی کے باوجود اپنی سوچ کو آزاد رکھ سکوں۔ کوشش

Read more

ہمارا امتناعی رویہ اور دبئی میں نیا سال

ایک خبر کے مطابق ملک میں نئے سال کی آمد پر ہجوم کے اکٹھا ہونے اور آتش بازی کرنے پر پابندی لگائی جا رہی ہے جبکہ دوسری طرف دبئی میں خبروں کے مطابق اس دفعہ آتش بازی کا ریکارڈ بننے جا رہا ہے اور یہ صرف سماجی سرگرمی نہیں ہوگی بلکہ یہ ایک بہت بڑی معاشی سرگرمی بھی ہوگی ایک طرف ہم ملک میں سیاحت کے فروغ کی باتیں کرتے ہیں اور دوسری جانب ہم اس طرح کے فیصلے بھی

Read more

وہ آئیں گھر میں ہمارے

آسٹریلیا میں کوئی تقریب منعقد کرنی ہو تو مختلف مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس میں مدعوین کا انتخاب اور مہمانوں کی درست تعداد کا اندازہ لگانا سب سے مشکل کام ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر تقریب کا اپنا مزاج ہوتا ہے۔ ہر شخص ہر تقریب کے لئے موزوں نہیں ہوتا یا ہر تقریب ہر شخص کے لئے ایک جیسی دلچسپی کی حامل نہیں ہوتی۔ دوسری وجہ یہ ہے کہ ہر تقریب کی اپنی گنجائش ہوتی

Read more

ٹائپنگ امتحان اور سفری روداد

یہ کوئی 24 یا 25 نومبر کی شام تھی اور ٹیسٹ سے مبلغ درجن بھر دن باقی تھے کہ ایک عدد برقی تار موصول ہوتا ہے، جس کی بابت یہ معلوم ہوا کہ وہ جو 3 برس قبل پبلک سروس کمیشن کی ملازمت بنام Service Center Facilitator کی خاطر ہم نے ایک درخواست بذریعہ انٹرنیٹ ارسال کی تھی، اور اس کا Written Test جو کہ پچھلے برس جولائی یا اگست میں شاید ہوا تھا، اس کے پاس ہونے کے بعد

Read more

کرونا ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ

لاہور سمیت پورے پنجاب میں کرونا کی ویکسینیشن مہم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے۔ مہم کا آغاز یکم دسمبر کو کیا گیا جو 31 دسمبر تک جاری رہے گی۔ مہم کے دوران 12 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا سے بچاؤ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جا رہے ہیں۔ مزید براں 50 سال سے زیادہ عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی بوسٹر یا اضافی خوراک دینے کا سلسلہ بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹیکے حکومت کی

Read more

سیاسی جماعتوں میں آمریت

جمہوریت میں اقتدار و اختیارات کسی فرد واحد یا ایک مخصوص طبقے کی بجائے عوام کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ جمہوریت بلا تفریق رنگ و نسل کے ہر فرد کو آگے بڑھنے کے مواقع فراہم کرتی ہے اور جمہوری تقاضوں کے مطابق لائق افراد کو پارٹی کی قیادت کرنی ہوتی ہے ’مگر شومئی قسمت ایک عام آدمی کا اسمبلی تک پہنچنا، پارٹی کی قیادت کرنا دور کی بات‘ وطن عزیز میں تو پارٹی کے سینئر کارکنوں کو بھی دیوار سے

Read more

اومی کرون: دنیا ایک بار پھر ہائی رسک پر

کرونا کے خلاف دو سال سے جاری جنگ ختم نہیں ہوئی دنیابھر میں پھیلنے والا کرونا وائرس (کوویڈ 19 ) خوف کی علامت بن کر رواں برس بھی چھایا رہا۔ 2019 سے ظہور پانے والے کرونا وائرس نے عالمی معیشت، اقتصادی اور سماجی ستونوں کو ہلا کر رکھ دیا۔ 2021 کا اختتام ہy لیکن کرونا وبا کی نت نئی اقسام، اشکال بدل کر بدستور چیلنج بنی ہوئی ہیں۔ کرونا سے بچاؤ کے لئے ہنگامی بنیادوں پر ویکسین کم ازکم ترین

Read more

ایک تھی گیس

بہت عرصہ پہلے دیہات میں رہنے والے ہمارے ایک عزیز نے شہر میں رہنے والے اپنے عزیز و اقارب کو گیس کے استعمال کی ”عیاشی“ کرتے دیکھا تو اپنی اس خواہش کا اظہار کیا کہ انسان شہر میں ایک مکان صرف پکوائی کے لیے رکھے۔ رہائش دیہات میں ہی رکھے، بس صبح و شام کھانا پکانے شہر آئے اور پھر واپس چلا جائے۔ عملی طور پر ظاہر ہے یہ ممکن نہیں تھا، بس گیس کی سہولت کی طرف ایک اشارہ

Read more

یہودیوں کی فلسطین میں آمد – قسط 5

اب تک ہم اس پر بات کر چکے ہیں کہ یہودیوں کو ایک عیسائی بادشاہ نے دوسری صدی عیسوی میں فلسطین سے نکالا اور وہ چوتھی صدی عیسوی میں ایرانیوں کی مدد سے ایک مختصر عرصے کے لیے فلسطین میں آئے لیکن انہیں جلد ہی یہاں سے رخصت ہونا پڑا۔ مگر پھر بھی وہ ایک قلیل تعداد میں یہاں موجود ضرور رہے۔ پھر انہوں نے یہاں آباد ہونے کے لیے ایک طویل مدتی منصوبہ بنایا۔ اس منصوبہ کے تحت وہ

Read more

انسان اور قرآن

(تحریر میں ڈاکٹر اسرار احمد کے خیالات اور علامہ اقبال کے اشعار شامل ہیں ) انسان ایک سماجی اور معاشرتی وجود ہے، وہ سماجی زندگی سے الگ رہ کر زندگی بسر نہیں کر سکتا۔ انسان کی زندگی اس کی ضرورتوں کو آشکار کرتی ہے اور ضرورتوں کی تکمیل باہمی تعاون سے ہی ممکن ہے، لیکن اگر انسان خود غرضی پر اتر آئے اور دوسروں کا خیال نہ کرتے ہوئے صرف اپنے بارے میں سوچے، اپنی ضرورت سے بڑھ کر اپنے

Read more

سید نذیر نیازی ’بیاض یادداشت اور علامہ اقبالؒ!

علامہ اقبالؒ کی شاعری میں ہمیشہ امت کا درد ’آزادی‘ اتحاد ’یگانگت‘ شعور بیداری کے پیغام کے ساتھ ہی امت کے زوال کا درد بھی ہے ’انہوں نے شاعری سے مسلمانوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کیا۔ انہوں نے مرض کی صحیح تشخیص کر کے نہ صرف غلامی کے خلاف علم بلند کیا۔ بلکہ تہذیبی‘ تمدنی ’معاشرتی اور ذہنی غلامی کا طلسم بھی پاش پاش کیا۔ انیسویں‘ بیسویں صدی کے استعماری دور میں مسلمان ممالک غلامی میں پوری طرح جکڑے

Read more

با ادب، با ملاحظہ ہوشیار

  اردو کے مباحث میں غلط العام کا چلن عام ہے مگر چند ستم گزیدہ الفاظ تو معنویات کی دیوار میں ایسے چنوا دیے گئے کہ شراب سیخ پر اور کباب بوتل میں جا پڑا ہے۔ ان کے جہان معانی میں زمین و آسمان کا فرق ہے پر اپنے متضاد معنی میں طمطراق سے مستعمل ہیں اور خوب ہیں۔ چنداں ملاحظہ ہوں۔ مغوی و مغویٰ سب کا ادبی اجتہاد ہے کہ مغوی اغوا ہونے والے متاثرہ فرد کو کہتے ہیں۔

Read more

ہم پر حکومت کون کرتا ہے؟

پاکستان میں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے بعد یہ بات آج تک سمجھ میں نہیں آ سکی کہ ریاست پاکستان کے اصل حکمران کون ہیں۔ بے شک پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہی تھے لیکن جس انداز میں ان کو شہید کیا گیا وہ اس بات کی جانب واضح اشارہ تھا کہ یہاں حکمرانی کے لائق وہی ہے جس کو دیکھنے کے لئے بصارت کی نہیں بصیرت کی ضرورت ہے۔ لیاقت علی خان کے بعد تو

Read more

ٹوٹتے گھروں کے نام

ریت میں پاؤں رکھ کر ساحل پر گھر بناتے وقت اس کے خیالوں میں ہمیشہ ایک ایسا ہی گھر تھا جو بار بار بکھرتا ٹوٹ جاتا مگر پھر پہلے جیسا ہی بن جاتا تھا۔ اسے معلوم تھا کی سمندر کی لہریں اسی انتظار میں رہتی ہیں کہ کب وہ ریت کا گھر بنائے اور لہریں سمندر کی ساری توانائی سمیٹ کر ساحل کی طرف روانہ ہوں جیسے ازل سے ان کا مقصد صرف ریت کے گھر کو گرانا ہی ہو،

Read more

ان کی غلامی میں نہیں جینا مجھے

کچھ دن پہلے کی بات کرتا ہو۔ اس دن میں کافی بے قید تھا کام کاج بھی کچھ خاص نہیں تھا۔ سوچا کچھ آ رام کر لیتے ہیں۔ کیو کہ بڑے عرصے بعد مسلسل چند گھنٹے آ رام کے لیے میسر ہوئے۔ جیسے ہی میں اپنے کمرے میں گیا اور چارپائی کو جھاڑا اور لیٹنے کی کوشش کہ چارجنگ پر لگے موبائل کی گھنٹی بجنے لگی۔ من و من میں خیال آ یا کہ لو جی برسوں بعد آ نے

Read more

محروم تماشا کو پھر دیدۂ بینا دے

پٹرولنگ پولیس میں، میں نے بہت زیادہ وقت تو نہیں گزارا مگر اس مختصر دورانیے کی خوشگوار یادیں ابھی تک دل و دماغ کے نہاں خانوں میں اس خوبصورت ترتیب سے سجی ہوئی ہیں کہ ایک دریچے کو کھولتا ہوں تو یادوں کا ایک لا متناہی سلسلہ چل نکلتا ہے اور قطار اندر قطار بہت سے چراغ روشن ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ اس قلیل مدت میں قدرت کی طرف سے کچھ خاص ساتھی عطا ہوئے جن کے ساتھ دوستی

Read more

غالب کے یوم پیدائش پر۔ انٹرنیٹ جنریشن کا غالب کے نام خط

ہیلو انکل! امید ہے جہاں ہیں خیریت سے ہوں گے۔ کم از کم دلی کے اجڑے دیار سے بہت اچھی زندگی گزر رہی ہو گی۔ سب سے پہلے تو جنم دن پہ بہت بہت مبارکباد۔ میں جانتی ہوں آپ یہ سمجھ رہے ہوں گے کہ میں آپ کے ہزاروں مداحوں میں شامل ہوں اور اب آپ کی شاعری کی تعریف کروں گی۔ آپ کی عظمت کا اعتراف کر کے پھر نئی غزل کی فرمائش کروں گی۔ لیکن ایسا ہر گز

Read more

عمران خان کے بارے میں گزشتہ گستاخی پر معافی نامہ

میں انیس الدین شیخ آ ج اپنے (اندرون اور ییرون ملک مقیم) وطن کے تمام نونہالوں، نوجوانوں، جوانوں، خواتین، حضرات اور بزرگان سے معافی کا طلب گار ہوں جنھیں جناب عمران خان کے بارے میں میرے خیالات سے تکلیف پہنچی ہے۔ علاوہ ازیں اس امید کے ساتھ ان سطور میں اپنے تصیح شدہ خیالات کا خلاصہ پیش کرنے کی جسارت بھی کر رہا ہوں کہ آئندہ فدوی کو محب وطن پاکستانی سمجھا اور لکھا جائے گا۔ ویسے بھی اگر گالیاں

Read more

سیاست کے انداز نرالے

سیاست کے میدان میں ایک نئی سرسراہٹ پھیل رہی ہے. اچانک ایک ہلچل سی پیدا ہو چکی ہے. شاید کسی انہونی کے ہونے کا انتظار کیا جا رہا ہے. سردی کے اس شدید ترین موسم میں سیاست میں گرمی کے پیدا ہونے کا امکان ہے. اسلام آباد کے بڑے گھر میں براجمان کپتان بھی اس اچانک موو پر بھونچکا رہ گیا ہے. اس کی باتوں سے مایوسی صاف چھلک رہی ہے.  شائد اس کو  بتا دیا گیا ہے کہ اس

Read more

یورپ کی سیاست جدید دور میں اور اس کا پس منظر

ڈارون کا اصول طاقتور کا قائم رہنا اور اسی اصول کو میکیاولی کے ہاں فروغ ملنا اس بات کا عکاس ہے کہ اب وہی زندہ رہے گا جو اپنے حقوق خود مانگے گااور اپنے لیے خود جدوجہد کرے گا. اسی بات سے آگے چلتے ہوئے ہر فلسفی اور ہر ذی شعور انسان نے کچھ مخصوص نعرے لگانے شروع کر دیے. لوگوں کے احساسات اور جذبات ایسے سحر انگیز نعروں میں جکڑ لیے گئے. مثال کے طور پر حریت, مساوات, آزادی اظہار

Read more

عمران خان کی ناکامی سے نواز شریف کی ڈیل تک

پاکستانی سیاست میں نواز شریف کی واپسی اور اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کی خبریں گرم ہیں اور اس کے ساتھ نون لیگ اور کچھ مخصوص صحافیوں کی طرف سے یہ تاثر بھی عام کیا جارہا ہے کہ نواز شریف کی ڈیل ہوچکی ہے اور وہ واپس پاکستان آرہے ہیں جبکہ تحریک انصاف اور انکے حامی اس بات کو ہوا دے رہے ہیں کہ نواز شریف کی برطانیہ میں ویزے کی توسیع کے لئے دائر درخواست کے تنسیخ ہونے کی امید ہے

Read more

عہد ساز شخصیت: دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو

دنیا میں آئے دن سانحات رونما ہوتے رہتے ہیں،کچھ وقت اور حالات کی گرد میں زہن انسانی سے محوہوجاتے ہیں اور کچھ اپنی یادوں کے ایسے انمٹ نقوش چھوڑ جاتے ہیں جن کو بھلانا بھی چاہیں تو نہیں بھلاسکتے انہی سانحات میں سے ایک سانحہ 27دسمبر 2007 کو لیاقت باغ راولپنڈ ی میں پیش آیا۔جب دنیائے اسلام کی پہلی منتخب خاتون وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کو جلسہ عام سے خطاب کے فوراً بعد ملک

Read more

سال کے جاتے جاتے

کائنات کی ابتدا یعنی ازل ہے مگر وقت کی ابتدا نہ تھی۔ کائنات کی انتہا یعنی ابد ہے مگر وقت لامنتہا البتہ ہم نے اس کا حساب رکھنے کو ثانیہ، سیکنڈ، منٹ، گھنٹہ، شب و روز، ہفتہ، ماہ و سال وضع کر لیے ہیں تاکہ اپنی اور اوروں کی زندگی، واقعات اور تاریخ کا حساب رکھ سکیں۔ اسی طرح کا ایک سال اپنے اختتام کو پہنچتا ہوا ہمارے حساب سے 2021 کہلاتا یہ سال رہا۔ اس سال بھی گذشتہ برس

Read more

بھٹو کی بیٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو جنہیں عام طور پر قائد عوام بھی کہا جاتا ہے،ان کے ہاں اکیس جون انیس سو تریپن میں پنکی بینظیر بھٹو کی ولادت ہوئی۔پنکی نے اندرون ملک اور بیرون ملک تعلیم حاصل کی اور اپنے والد سے بے پناہ محبت کے باعث وہ اپنے والد کی سیاست پر گہری نظر رکھتی تھی۔ انیس سو ستہتر میں تعلیم کے مکمل کرنے کے بعد انہوں نے سیاست میں گہری نظر رکھنا شروع

Read more

اردو کے چند الٹ مفہومئیے الفاظ

اردو کے مباحث میں غلط العام کا چلن عام ہے مگر چند ستم گزیدہ الفاظ تو معنویات کی دیوار میں ایسے چنوا دئیے گئے کہ شراب سیخ پر اور کباب بوتَل میں جا پڑا ہے ۔ ان کے جہانِ معانی میں زمین و آسمان کا فرق ہے پر اپنے متضاد معنی میں طمطراق سے مستعمل ہیں اور خوب ہیں ۔ چنداں ملاحظہ ہوں ۔ مُغوی و مغویٰ سب کا ادبی اجتہاد ہے کہ مغوی اغوا ہونے والے متاثرہ فرد کو

Read more

دسمبر اور اک بے نظیر دکھ

ستائیس دسمبر کے دن کے ساتھ کچھ ایسی یادیں جڑی ہوئی ہیں جو دل میں آگے شجر غم کی پرورش کرتی رہتی ہیں اور ہر سال اس درخت پہ بہت ہی گہرے سرخ کے عجب سے پھول آتے ہیں جن کی خوشبو اور رنگ قربانیوں کی بہت سی داستانوں کا دکھ اجاگر کرتے ہیں. ہمیں کیا خبر تھی، ہمیں کیا پتہ تھا. کہ ستائیس دسمبر کا دن اک عظیم المیے کو جنم دے گا اور پھر ادب، شاعری اور زندگی

Read more

ملک میں سردی، سیاسی منظر اور مہنگائی

ملک بھر میں موسم سرد، حواس منجمد کرنے والی سردی، شدید برفباری، ایسے میں گیس نہ ہونے کے برابر، غریبوں نے سوچا گیس گئی بھاڑ میں لکڑیوں سے چولہے جلاو اور کھانا پکاو، ظالموں نے جلانے والی لکڑی بھی مہنگی کردی۔24 گھنٹے ایک ہی رٹ، ”پاکستان دنیا میں سستا ترین ملک ہے” تحقیق کی ضرورت ہی نہیں، جن کی ترجمانی پر مامور ہیں انہوں نے ایک بار یہ فلسفہ پیش کیا۔ پوچھا سستا ملک کیسے ہر چیز تو مہنگی ہے

Read more

ہاتون راک انسکرپشن کا تاریخی پس منظر

یہ سال 1941 کی بات ہے جب گلگت میں تعینات برٹش اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ آسٹریا ریڈپاتھ نے وادی پونیال صْلع غذر کے گاؤں ہاتون میں ایک چٹان کا نوشتہ دریافت کیا اور اس نے سر اریل اسٹین کو اس چٹان کے بارے میں بتایا جو ایک مشہور ماہر آثار قدیمہ تھے –  سر اریل اسٹین اس سے قبل بھی دو بار وادی ہاتون جا چکے تھے لیکن اس نے ہاتون کے اس تاریخی شلالیھ کو نہیں دیکھا تھا۔  اس وقت

Read more

دسمبر ہر سال آیا کرے گا

نجانے دسمبر کا مہینہ ہر سال اپنے ساتھ سرد موسم کی ٹھنڈی آہیں اور تلخ یادیں لے کر کیوں چلا آتا ہے، کاش 2007 کا دسمبر نہ آتا یا پھر 2007 کے بعد آنے والے سال دسمبر کے بغیر ہی گزر جاتے تو پاکستان کے ان 80 فیصد محکوم و مجبور و مقہور عوام کو ہر سال اپنی کم مائیگی کا احساس نہ ہوتا، بار بار اپنی بے بسی کو یاد کر کے چپ رہنے کا زہر نہ پینا پڑتا،

Read more

اتینا پی ـ ایچ ـ ڈی کتا

ہمارے ہاں جتنے بھی مشکل کام ہیں ان میں سے تعلیم کا حصول بھی ایک مشکل تر کام ہے۔ اس وجہ سے نہیں کہ یہ کوئی ہمالیہ کو سر کرنے یا پھر سمندر کی گہرائی میں غوطہ زن ہونے کے مترادف ہے بلکہ مہنگائی کی وجہ سے ہے۔ دنیا کے جتنے بھی ویلفیئر ممالک ہیں وہاں بنیادی تین چیزیں بہت سہل اور اسان ہیں۔ ایک صحت، دوسرا رہائش اور تیسرا تعلیم۔ جبکہ ہمارے ہاں یہ تینوں اتنے ہی مشکل اور

Read more

مخالف کو جوتے کی نوک پر رکھتی ہوں

میرے سسرال والوں نے مجھے اور میرے کاموں کو کبھی اچھی نظر سے نہیں دیکھا۔ ہر کام میں مخالفت ان کی عادت ہے۔ بھئی سسرال والوں کا تو کام ہی مخالفت کرنا ہے۔ یہ وہ پارٹی ہے جو اپنے مخالف کو کبھی سکون سے جینے نہیں دیتی، جتنا بھی اچھا کام کر لو حرام ہے جو تعریف کے دو بول کہہ دیں۔ اور مجھ سے تو سمجھیں خدا واسطے کا بیر ہے۔ میرے ہر اچھے کام میں ڈھونڈ ڈھونڈ کر

Read more

بچے اور ہمارا نصابِ تعلیم

سکول کی گھنٹی بجتے ہی بچے سکول کے گیٹ کی طرف ایسی دوڑیں لگاتے ہیں کہ جیسے طویل قید کاٹنے کے بعد مجرم رہائی پا گیا ہو۔ سوچتا ہوں ایسا کیوں؟ کیا ہم بھی طالب علمی کے زمانے میں ایسے ہی تھے؟ تو اس کا جواب ہاں میں ہی آتا ہے کہ کس بے صبری سے ہم چھٹی کا انتظار کیا کرتے تھے۔ اور بالخصوص گرما کی چھٹیوں کا اعلان ہوتے ہی دل کی بہاریں کھل اٹھنا شروع ہو جاتی تھیں۔

Read more

کیا پاکستان سستا ترین ملک ہے؟

اس وقت مہنگائی پاکستان کا سب سے بڑا مسلہ ہے، مہنگائی نے تھاں تھاں ڈیرے ڈالے ہوئے، جس کی وجہ سے عام آدمی پریشانی کا شکار ہے۔غریب آدمی دو وقت کی روٹی کھانے سے تنگ ہے۔اور دن بدن اس مہنگائی میں اضافہ ہی ہوتا  چلاجارہا ہے۔ رواں ہفتے بدھ کو پاکستان میں جاری کردہ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق نومبر میں ملک میں مہنگائی کی شرح یعنی افراط زر(inflation) 11.5فیصد رہی جبکہ اکتوبر میں یہ شرح 9.2فیصد تھی۔ عالمی بینک کے

Read more

منشیات کی دلدل میں دھنستا بلوچستان

24 جون 2021 اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم UNODC رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں تقریبا 275 ملین افراد نے منشیات کا استعمال کیا ہے. UNODC کے مطابق پاکستان میں نشہ آور ادویات کا غیر قانونی استعمال کرنے والوں کی تعداد 67لاکھ ہے۔ ان میں سب سے بڑی تعداد 25 سے 31 برس تک کے افراد کی ہے۔ دوسرا بڑا گروپ 15 سال سے 24 سال تک کی عمر کا ہے تقریبا 42لاکھ ایسے ہیں جو مکمل

Read more

کلیسا کے سیاسی نظریات اور موجودہ دور کے فلسفی.

یہ کلیسا ہی تھا جو بادشاہوں کی تاج پوشی کیا کرتا تھا. اس بارے میں کلیسا کا موقف تھا کہ اگرچہ بادشاہ دنیاوی طور پر حاکم تھا مگر اسے بنانے اور اتارنے میں فقط کلیسا کی خوشنودی درکار ہوتی تھی. چنانچہ جب کبھی بادشاہ اور کلیسا کے درمیان کوئی اختلاف ہوتا تو بادشاہ صرف نام کا رہ جاتا تھا. کلیسا بعض اوقات سرکشی پر اتر آتا. نوبت یہاں تک پہنچی ہوئی تھی کہ ایک بار پوپ اور برطانیہ کے بادشاہ ہوحنا

Read more

سوشل میڈیا اور صارفین کے متغیر خیالات

سوشل میڈیا آج کل ایک ایسی پلیٹ فارم بن گئی ہے ، جس پر دنیا کے مختلف ممالک سے مختلف رنگ و نسل ، عمر اور جنسیات کے صارفین موجود ہوتے ہیں اور ہر وقت اپنے سوچ کے مطابق زیادہ سے زیادہ موثر پوسٹ ، یا تصاویر شائر کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔زیادہ تر صارفین دوسروں کو اپنی طرف کھینچنے کے لیے بھی موثر ثابت ہو رہے ہیں۔ ہر صارف اس حد تک مؤثر پوسٹ عموماً اپلوڈ کرتا ہے

Read more

نوجوانوں میں بڑھتی مایوسی اور ڈیپریشن کی وجوہات کیا ہیں

کچھ دن قبل سیالکوٹ میں  سری لنکا کا شہری پرینتھا کمار نام و نہاد مذہب کے ٹھیکیداروں کے  ظلم کا نشانہ بنا۔ یہ افسوس ناک حادثہ پاکستان کی تاریخ میں ہونے والے ظلم وستم کے مقابلےمیں زیادہ انوکھا نہیں تھا  لیکن حیرت اس بات پہ ہے کہ ان مسلسل ہوتے حاثات کے باوجود ہم نے اپنے بدلتے رویوں اور ان کی وجوہات پہ غور کیوں نہیں کیا۔   نوجوان قوم کا مستقبل ہوتے ہیں۔نوجوانوں کے رویے آنے والے دور اور حالات

Read more

روسی صدر کا بیان اور اسلام فوبیا

اسلام امن پسندی کا نام ہے، اسلام ہی وہ واحد مذہب ہے جس میں بنی نوع انسانوں کی زندگیوں کو تحفظ حاصل ہوتا ہے۔ اسلام ہی وہ دین ہے جس نے گورے، کالے، امیر، غریب کے درمیان فرق کو ختم کرکے برابری کا اصول قائم کیا ہے۔ اسلام کے اندر مسلمانوں اور اقلیتوں کے حقوق کو واضح طور پر بیان کیا گیا ہے۔ اسلام ہی وہ مذہب ہے جس نے بنی نوع انسانوں کو حقوق اللّٰہ اور حقوق العباد کے متعلق

Read more

عمران خان تنہائی کے سفر پر

اس وقت سیاسی صورت حال تیزی سے تبدیل ہوتی جارہی ہے. آصف علی زرداری نے نیازی سرکار کے خلاف طبل جنگ بجا دیا ہے. انہوں نے نہ صرف وفاق بلکہ پنجاب کو بھی تسخیر کرنے کا عندیہ دیا ہے. زرداری صاحب کا اچانک متحرک ہونا اس بات کی دلیل ہے کہ موجودہ حکومت کو” سرپرستوں” نے بیچ منجدھار اکیلا چھوڑ دیا ہے. صوبہ کے پی کے چونکا دینے والے بلدیاتی نتائج نے بھی اپوزیشن کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا

Read more

بچہ مزدوری (چائلڈ لیبر) ایک معاشرتی المیہ

چند دن پہلے کسی کام سے اندرون شہر کے مصروف ترین بازاروں میں سے ایک میں جانے کا اتفاق ہوا۔ یہ بازار بیرون بوہڑ گیٹ بازار کہلاتا ہے۔ بوہڑ گیٹ قدیمی شہر کے سات داخلی دروازوں میں سے ایک ہے۔ اس بازار میں الیکٹرانکس اور پینٹ کی بڑ ی اور ہول سیل شاپس ہیں۔ قدیمی شہر اور اس کے بازاروں کی چہل پہل کے ساتھ ان کے کاروبار کا مزاج بھی کئی لحاظ سے جدا ہے۔ اور یہ جدیدیت کے

Read more

قائد اعظمؒ کی دور اندیشی

قائد اعظم ؒ کی قابلیت، ذہانت، محنت، ایمانداری، دور اندیشی اور اصول پسندی کے صرف مسلمان ہی قائل نہیں تھے بلکہ ہندو اور انگریز بھی ان کی غیر معمولی صلاحیتوں کے معترف تھے یہی وجہ ہے کہ انگریز اب تک اس بات کا رونا روتے ہیں کہ اگر انھیں قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی بیماری کا علم پہلے ہوجاتا تو وہ کبھی بھی پاکستان بننے نہ دیتے۔ قائد اعظمؒ اپنی بیماری سے متعلق بہت پہلے سے آگاہ تھے اور یہ

Read more

بچوں کی تربیت کیسے کریں

جب آپ بولتے ہیں، زیادہ سے زیادہ آپ وہی بول سکتے ہیں جو آپ جانتے ہیں۔ مگر جب آپ سنتے ہیں، عین ممکن ہے آپ کچھ ایسا سن لیں جو پہلے آپ کے علم میں نہ تھا۔ یوں آپ کے علم میں، فہم میں، اور ممکنہ طور پر فراست میں فراخی آ جاتی ہے۔ اور یہی بچوں کی تربیت کا کلیہ ہے۔ والدین ہمیشہ چاہتے ہیں، ان کا بچہ انجنیئر، ڈاکٹر، پائلٹ بنے۔ اس کے مستقبل کی فکر کرتے ہیں۔

Read more

کچھ نور جہاں کے بارے میں

21 ستمبر 1926 کو پیدا ہونے والی اللہ وسائی کی 23 دسمبر 2021 کو ، اکیسویں برسی ہے۔ وہ کوٹ مراد خان ضلع قصور میں مدد علی اور فتح بی بی کے گھر پیدا ہونے والے 11 بچوں میں سے ایک تھیں۔ وہ اپنی بہنوں عیدن بائی، حیدر بندی، گلزار بیگم اور اندام بیگم میں سب سے چھوٹی تھیں۔ پانچ یا چھے سال کی عمر سے ہی ان کی گانے میں دلچسپی عیاں تھی۔ کم عمر اللہ وسائی اپنی قابلیت کے

Read more

جناح مخالفین کی نظر میں

یہ حقیقت ہے کہ کچھ لوگ پیدا ہی عظیم ہوتے ہیں کچھ اپنی انتھک محنت اور جدوجہد کی بدولت بلند مقام حاصل کر لیتے ہیں۔ محمد علی جناح کو بچپن میں ہی دیکھ کر صاحب بصیرت لوگوں نے ان کے مستقبل یہ کہہ دیا تھا کہ یہ بچہ بڑا ہو کر عظیم انسان بنے گا اور پھر تاریخ گواہ ہے کہ ان لوگوں کے وہ الفاظ سچ ثابت ہوئے۔ دوست تو دوست دشمنوں نے بھی محمد علی جناح کی ایمانداری، سچائی

Read more

پی ٹی آئی کو ہارنا ہی تھا

خیبر پختونخوا میں ہونے والے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کو بری طرح سے شکست ہوئی ہے اور اب اس کے بڑے عہدیداران یہ کہہ رہے ہیں کہ ان سے امیدواروں کے چناؤ میں غلطی ہوئی ہے اگر وہ اس پہلو کا دھیان رکھتے تو انہیں ناکامی کا منہ نہ دیکھنا پڑتا۔ وزیراعظم عمران خان نے کے پی کے میں اپنی جماعت کی غفلت اور نا اہلی کا نوٹس لے لیا ہے کہا جا رہا ہے کہ وہ

Read more

خونی سرمایہ دارانہ نظام، لبرل ازم اور کرنسی

”بینک دولت پاکستان ایک سو روپیہ، حامل ہذا کو مطالبہ پر ادا کرے گا حکومت پاکستان کی ضمانت سے جاری ہوا“ اگر اپ کرنسی نوٹوں پر موجود ان عبارات کا مطلب یہ سمجھتے ہیں کہ حکومت یا اسٹیٹ بینک اپ کو کرنسی نوٹوں کے عوض سونا یا چاندی دینے کا پابند ہے تو اپ غلط ہیں، نوٹوں پر لکھے گئے ان جملوں کا مطلب صرف اتنا سا ہے کہ اپ اپنا کرنسی نوٹ حکومت یا اسٹیٹ بینک کے پاس لے

Read more

شاعری، مائنڈ سیٹ، مذہبی رویوں میں تبدیلی

خیال ہے کہ جینوین شاعر اور ادیب معاشرے میں جاری سوچ سے تھوڑا ہٹ کے ایک مخصوص مائنڈ سیٹ رکھتے ہیں۔ ایسا نہ ہو تو نہ تو وہ اچھی شاعری کر سکتے ہیں نہ اعلٰی نثری ادب لکھ سکتے ہیں۔ اس لیے کہ اچھی شاعری اور دل کو چھو لینے والی نثر لکھی ہی اس وقت جا سکتی ہے جب دل و دماغ پہ آمد ہو رہی ہو اور آمد شاعر اور ادیب کے اپنے بس میں نہیں ہوتی۔ کس

Read more

یہ دولت بھی لے لو یہ شہرت بھی لے لو

بچپن میں ایک روپے کی پتنگ کے لئے ایک کلومیٹر تک بھاگتے تھے، کھیلتے کھیلتے کتنی چوٹیں لگ جاتی تھیں، لیکن درد کا احساس نہیں ہوتا تھا، کٹی پتنگ کو پکڑنے کے لیے کئی کلومیٹر تک دوڑتے، سارا سارا دن کھیلتے، لیکن ذرا تھکاوٹ کا احساس نہیں ہوتا تھا، ایک دھن تھی، ایک جنون تھا، جو سارا دن ہمیں چست رکھتا تھا آج پتہ چلتا ہے دراصل یہ جنون ایک چیلنج تھا، خوشیوں کو حاصل کرنے کا چیلنج، خوشیاں آسانی

Read more

الفاظ کی طاقت

انسان یک دم خاموش نہیں ہوتا۔ اسے رفتہ رفتہ رویے اندر ہی اندر مار دیتے ہیں۔ لفظوں اور لہجوں کی کڑواہٹ روح تک کو چھلنی کر دیتی ہے۔ جسم کی تکلیف پھر بھی قابل تحمل ہے مگر وہ اذیت جو روح تک سرایت کر جائے اس کا مداوا کوئی نہیں کر سکتا۔ وہ اذیت جو سننے والے کی سماعت کو زخمی اور روح تک کو گھائل کر دے وہ واپس اسی انسان کے پاس ضرور آتی ہے کیونکہ یہ قدرت

Read more

ٹوپیوں والے حکمران سے عہد شغلیہ تک

اورنگزیب عالمگیر دین اور دنیا دونوں پر گہری نظر رکھنے والا بہت لائق اور متدین بادشاہ تھا۔ قرآن پاک کی خطاطی اور ٹوپیاں سی کر گزارہ کرنے کی داستانوں کے ذریعے اسے درویش بادشاہ کے روپ میں بھی پیش کیا گیا۔ اس نے کبھی کوئی نماز قضا نہ کی اور کسی بھائی کو زندہ نہ چھوڑا۔ یہ ضروری تھا، اس لئے کہ اس کے سب بھائی نالائق تھی جیسا کہ ہر بادشاہ کے ہوتے ہیں۔ نالائق نہ ہوں تو خود

Read more

بی اے پاس کھوتی کی فروخت کا قصہ

”زمانہ جاہلیت“ میں، میں بھی سمجھتا تھا کہ پاکستان کی تنزلی کا واحد سبب ہمارے کرپٹ اور چور حکمران ہیں۔ مشرف صاحب کے دور میں لگتا تھا کہ ڈکٹیٹر شپ کا فائدہ اٹھا کر چوہدری برادران اور مشرف صاحب ہمیں لوٹ رہے ہیں۔ جبکہ مشرف صاحب کا وہی بیانیہ تھا کہ ہم سے پچھلے پچاس پچپن سال سے لوٹ رہے تھے لہذا اتنے طویل عرصے کا ”گند“ صاف کرنے کے لیے ہمیں مزید وقت درکار ہے۔ اس وقت کی اپوزیشن

Read more

نئے سیاسی بیانیہ کی گنجائش ہے یا نہیں

حکومت کے فرائض و واجبات کیا اور ایک اچھی حکومت کسے کہتے ہیں، یہ وہ سوالات ہیں جن کے متعلق افلاطون کے زمانے سے لے کر آج تک اتنا کچھ لکھا جا چکا کہ اسے یکجا کیا جائے تو انبار لگ جائیں، لیکن اس تمام ذخیرے کو اگر سمیٹا جائے تو اس میں سے قدر مشترک یہ نکلے گی کہ حکومت کا وجود اس لئے ضروری ہے کہ افراد مملکت امن، آرام اور اطمینان کی زندگی بسر کریں، امن ہر

Read more

آزاد کشمیر میں جنگلات کی کٹائی اور ماحولیاتی خطرات

ریاست جموں و کشمیر کا حصہ آزاد کشمیر قدرتی وسائل سے مالامال اور انتہائی خوبصورت خطوں میں شمار ھوتا ھے۔ 1947 میں جب برصغیر تقسیم ھوا ۔ تو اس کے اثرات ریاست جموں و کشمیر پر بھی پڑے۔ اور جبری تقسیم نے نہ صرف ریاست کے سینے پر خونی لکیر کھینچی۔ بلکہ یہاں کے باشندوں کو بھی جبراً جدا کر دیا۔ میں جمہوریت پر یقین رکھتا ہوں۔ اکیسویں صدی میں جمہوریت کے علاؤہ فی الحال ایسا کوئی متبادل نظام موجود

Read more

قائد اعظم کی "رسم” سالگرہ منا کر قائد اعظم کو شرمندہ مت کریں

بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کے فرمودات پر ایسی تیسی پھیرنے اور ایمان، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں کو اپنی بے اصولی اور احسان فراموشی سے تہس نہس کرنے والی بے ہنگم قوم نہایت "تزک و احتشام” سے ان کی سالگرہ منانے کی "رسم” ادا کر رہی ہے۔ آج ایک دن کے لیے قائد اعظم کی تقاریر، خطابات، ان کی شخصیت، سیاست، ایمان داری، دیانت داری اور اصول پسندی کے واقعات کو سیلن زدہ اور گرد آلود الماریوں سے

Read more

کتاب، قلم اور فلم

آج کل خوش قسمتی اپنے عروج پہ ہے۔ ایک طرف تو ”سپائیڈر مین نو وے ہوم“ اور ”دی میٹرکس ریسرکشن“ جیسی فلمیں دیکھنے کو مل رہی ہیں اور دوسری طرف ”ڈاکٹر غلام جیلانی برق“ کی کئی شہرہ آفاق تصانیف ہاتھ لگ چکی ہیں۔ ”ڈاکٹر غلام جیلانی برق“ گزشتہ صدی کے بہت بڑے نامور عالم ہو گزرے ہیں جنہوں نے اسلام میں داخل ہونے والے اوہام و اباطل کو درایت و روایت کی رو سے غلط ثابت کر کے دکھایا ہے

Read more

خسارے کا سال

زندگی بہت اچھی نہیں تو بری بھی نہیں گزر رہی تھی۔ ہر کوئی اپنی دنیا میں مست تھا۔ نئی حکومت اور نئے وائرس کو آئے سال ہو چلا تھا۔ ملک مہنگائی اور دنیا وائرس کی زد میں تھی۔ پاکستان میں کورونا تھا، لیکن اس کی شدت اتنی نہیں تھی جتنی باقی ممالک میں تھی۔ اس لیے تھوڑا سکون تھا۔ ہمارے ہاں ایک سال خیریت سے گزر چکا تھا۔ میں حکمران جماعت کی طرح اتراتی پھرتی کہ کورونا کے نہ پھیلنے

Read more

کبھی خود کو بھی پرکھنا چاہیے

کبھی خود کو بھی پرکھنا چاہیے۔ گاہے گاہے اسے پڑھا کیجیے دل سے بہتر کوئی کتاب نہیں بڑے دنوں بعد خود سے ملنے کا وقت ملا۔ اور اندر سے ایک آواز آئی کہ رامین اس سال کیا سیکھا۔ اگلے سال کے لئے کیا ارادہ ہے۔ تو ایک لمحے کے لئے میں سوچ میں پڑھ گئی کہ واقعی اس سال میں نے کیا سیکھا؟ میں نے یہ سال کیسے گزارہ؟ ہم اکثر زندگی کو تو گزارا دیتے ہے لیکن یہ نہیں

Read more

دسمبر کی خنکی میں ایک کالم اپنے بچپن کے دسمبر کے لیے

ماہ دسمبر کے آخری عشرے کا آغاز ہو چکا، دن ہیں کہ دھندلے ہوئے جاتے ہیں، اگر آپ کسی سرسبز و شاداب گاؤں کے باسی ہیں تو علی الصبح فطرت کے اس قدر دل کش نظارے دیکھنے کو ملتے ہیں کہ روح تک سرشار ہو جاتی ہیں، ٹیوب ویل کا بہتا اچھلتا تازہ گرم پانی، پانی سے اٹھتی بھاپ، کھالوں میں بہتا شفاف آب رواں اور اس پہ بھاپ کے بادل، کھیتوں پہ چھایا کہرا، تاحد نظر پھیلی ہریالی، گندم

Read more

ہم چودھویں صدی کے باسی

حال ہی میں میرے گھر والے اور میں انٹرٹینمنٹ آور میں ایک ڈرامہ دیکھ رہے تھے جس میں ایک کردار اپنے تئیں کسی پر کوئی جبر ہوتا دیکھتا تو بار بار کہتا ”ہم چودھویں صدی میں زندہ ہیں“ ، ”چودھویں صدی ہے جی چودھویں صدی۔“ میں ابھی اس کردار کی خود کلامی کے ذریعے ناظرین کو دینے والے اہم پیغام میں الجھی ہوئی تھی کہ سوشل میڈیا پر روزانہ بہت سارے ٹیگز میں سے ایک ٹیگ نے مجھے جھنجھوڑ کر

Read more

شکست کے ذمہ داروں کی صرف نشاندہی کافی نہیں

پی ٹی آئی کے سربراہ اور ملک کے وزیر اعظم عمران خان کا کے پی کے کے بلدیاتی انتخابات میں اپنی ہار قبول کرنا اور پارٹی کے ذمے داروں کی غلطیوں اور کوتاہیوں پر برہم ہو کر ان کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان یقیناً ایک ایسا قدم ہے جس کو اگر سراہا نہیں جائے تو زیادتی ہوگی۔ کے پی کے میں ایک بڑی شکست کا منہ دیکھنے کے بعد انھوں نے کہا ہے کہ ”خیبرپختونخوا میں نالائقیوں کے سبب

Read more

بچے کا نام کیا رکھیں

حضرت مولانا سید محمد خلیل چشتی امروہوی رحمۃ اللہ علیہ بہت ہی خوش مزاج و تفریح پسند تھے۔ اکثر لطائف و ظرائف سنا دیا کرتے تھے۔ ایک مجلس میں قافیہ بندی کا ذکر چھڑ گیا تو ارشاد فرمایا کہ ہمارے یوپی کے ایک مولانا صاحب ریاست حیدرآباد کے کسی گاؤں میں وارد ہوئے تو دیکھا کہ ایک جگہ بہت سے لوگ فرش پر خاموش بیٹھے ہوئے ہیں شیرینی کے طباق درمیان میں رکھے ہوئے ہیں۔ مولانا صاحب بھی فرش پر

Read more

عالمی یوتھ ایوارڈ 2021 میں پاکستانی طالبہ فاتح قرار

راؤنڈ ٹیبل گلوبل یوتھ ایوارڈ میں پاکستانی طالبہ اسماء طارق فتح مند ہوئی ہیں۔ یہ عالمی یوتھ ایوارڈ کے لیے راؤنڈ ٹیبل گلوبل تقریب کا انعقاد برطانیہ میں ہوتا ہے۔ تقریب اور اس میں دیے جانے والے ایوارڈ ایسے نوجوان افراد کو دیے جاتے ہیں جنہوں نے اپنے فیلڈ میں قائدانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کچھ کر دکھایا ہو۔ یہ ایوارڈ پچھلے دس سال سے منعقد کیے جا رہے ہیں۔ واضح رہے اس ایوارڈ شو میں 35 سے

Read more

دادی جواری اور گلگت بلتستان حکومت کی پالیسیاں

دادی جواری سولویں صدی میں گلگت میں ایک مشہور خاتون حکمران رہی ہیں۔ ان کے دور حکومت میں گلگت میں تاریخ سا ترقیاتی کام ہوئے تھے، ان میں سے گلگت شہر کو سیراب کرنے والے دو بڑے ایریگیشن چینلز آج بھی ان کی یاد کو تازہ کرتے ہیں. گلگت بلتستان کا بچہ بچہ دادی جواری کے نام اور ترقیاتی کارناموں سے واقف ہے۔ جی بی میں پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے اقتدار سنھبالنے کے پہلے سال ہی تاریخ

Read more

کرسمس ایک عالمگیر تہوار

25 دسمبر اہل جہاں کے لیے ایک مقدس تہوار کی لاثانی اور لافانی  حثیت رکھتا ہے ۔ جسے دنیا بھر میں ہر سال قومی اور بین الاقوامی سطح پر بڑے جوش و خروش اور عزت و وقار کے ساتھ منایا جاتا ہے ۔جو اپنی عالمگیریت اور ہمہ گیریت میں تمام تر رعنائیوں اور جلوؤں کے ساتھ خوشخبری دیتا ہے تاکہ ہم اس کے دیدار کے طالب ہوں ۔ یکم دسمبر شروع ہوتے ہی کرسمس منانے کی تیاریاں عروج پر شروع

Read more

کلیسا, صیہونی طاقتیں اور انقلاب فرانس

قرون وسطیٰ میں یورپ میں جو اجتماعی نظام اس وقت غالب تھا وہ جاگیر دارانہ نظام تھا. دولت کا ارتکاز عوام میں فقط تین گروہوں کی طرف ہو ریا تھا. جاگیر دار, کلیسا اور صیہونی ساہو کار. یقینی طور پر یہ اس وقت کا سرمایہ دارانہ نظام تھا. عوام پوری طرح سے اس استحصالی نظام کا شکار تھی. جہاں ایک طرف کسان بمشکل گزارہ کرتے تھے, ان سے اکثر بلا معاوضہ کام کروایا جاتا تھا اور جو معاوضہ دیا جاتا

Read more

نور جہاں: چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح

دلوں کی ملکہ نورجہاں دنیا سے تو گئیں مگر دل سے نہ جاسکیں۔ سروں کی شہزادی ملکہ ترنم نور جہاں کو مداحوں سے بچھڑے 21 برس بیت گئے مگر ان کی سریلی اؤاز آج بھی کانوں میں رس گھولتی محسوس ہوتی ہے۔ نورجہا ں کی زندگی کا سفر گو بہت آسان نہیں تھا تہم انھوں نے اپنی محنت اور حوصلے کی بنیاد پر زندگی کے نشیب و فراز کا مقابلہ کیا اور دنیا کے سامنے نہ صرف اپنے فن کا

Read more

جلے بیلٹ پیپرز کی قیمت

ویسے سیاست اور حالات حاضرہ تو میں اپنا فیلڈ آف ایکسپرٹیز اور انٹرسٹ نہیں سمجھتا، کیونکہ خبر سے زیادہ مزہ اور سرور بےخبری و لاعلمی میں ہے۔ سرپرائزز ملنے کا اپنا ہی ایک مزہ ہے۔ خیر موجودہ خیبرپختونخوا بلدیاتی الیکشن، اس کے نتائج اور اس سے متعلق بحث و مباحثوں نے چاہنے اور نہ چاہنے کی تمیز کو کچل کر ہمارے کانوں اور دماغ کے دروازے تک راستے بنا لئے ہیں۔ چلتی ویگنوں، ہوٹلز، گھر، سوشل میڈیا، جہاں جہاں بھی جاؤ،

Read more

بنی اسرائیل سے اسرائیل تک تین مذاہب کا مرکز : قسط نمبر 4

دور دوم :فلسطین، حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے لے کر مسلمانوں کی آمد سے پہلے تک فارس کے حکمرانوں کے زوال کے بعد اہل یونان نے اس علاقے پر اپنا راج شروع کیا جس کا آغاز سکندر سے ہوا اس نے مصر کے بعد فارس پر بھی قبضہ کر لیا۔ پھر ایک وقت آیا کہ جب دوسری صدی عیسوی میں یہ خطے رومن سلطنت کا حصہ بن گیا۔ اس دوران ایک مرتبہ پھر یہود یہاں سے نقل مکانی کر گئے

Read more

اومیکرون وائرس ۔ دنیا ایک مرتبہ پھر تباہی کے دہانے پر

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے پیدا شدہ خراب حالات ابھی نارمل ہونا شروع ہوئے ہی تھے کہ کوروناوائرس کا نیا ویرئنٹ اومیکرون سامنے آگیا جس نے آتے ہی ہلچل مچا دی ہے کیونکہ یہ نیا وائرس کورونا وائرس سے کئی گنا تیزی سے پھیلتا ہے اوراس قدرخطرناک ہے کہ انسان کو سنبھلنے کا موقع بھی نہیں مل پاتا۔اس وائرس کا پہلا کیس جنوبی افریقہ سے رپورٹ ہوا ہے تاہم سائنس دان اومیکرون کی اصل جائے پیدائش،اس کے ارتقاء اور محرکات

Read more

وزرائے اطلاعات کےنام کھلا خط

کہنے کو صحافت پاکستانی ریاست کا وہ چوتھا ستون ہے،جس کاکام نہ صرف تینوں اداروں پر نظر رکھنا ہے۔بلکہ عوام کی آواز ،مسائل کو سامنے لانا ہے۔ مگر گزشتہ تین سالوں سے یہ حالات ہیں کہ صحافت کسی افریقی ملک کی وہ آبادی بن چکی ہے۔ جو دو وقت کے کھانے اور سر ڈھانپنےکوبھی لاچارہے۔ اب اس کی وجہ سیٹھ سے پوچھیں تو وہ حکومت کو قرار دیتے،حکومت سے پوچھیں تو وہ کہتے کہ ہم نے اتنے ارب روبے جاری کردئیے،اب

Read more

بے ‏خواب آنکھیں

اس نے کہا تھا – میں دیکھ سکتا ہوں اس لیۓ میں ہوں”  بوڑھے داستان گو نے اپنی گھنے بالوں والی سموری ٹوپی کو اپنے چہرے پر کھین‍چا اورایک گہرا سانس لیتے ہوۓ کسی پرانے فلسفی کا قول دہرایا-   ” مگر سوال  یہ ہے کہ جو آپ نہیں دیکھ سکتے کیا وہ واقعی ناموجود ہے؟ کیا دیکھنے والے سب کچھ دیکھتے ہیں ؟ کیا حاضر و موجود سے آگے بھی کچھ ہے؟ اگر نہیں ہے تو پھر یہ پیغمبر پہاڑکے اس طرف کیسے دیکھ لیتے ہیں

Read more

غذا اور ادویات میں ملاوٹ: موت کے سوداگر

سال 2018 کی بات ہے، ایک باپ اپنی نومولود بچی کے لئے دودھ لینے سٹور میں داخل ہوا۔ مجھے اپنی بیٹی کے لئے سب سے اچھا دودھ چاہیے، وا لد نے دکاندار سے تقاضا کیا۔ دکاندار نے اسے دنیا کی سب سے مشہور کمپنی کے دودھ کا ڈبہ دیا۔ والدہ نے بڑی چاہ سے بچی کو دودھ پلایا، آخر ڈاکٹر نے اسے ماں کے دودھ کا نعم البدل بتایا تھا۔ بچی نے دودھ پیا، طبعیت بگڑی، ہسپتال لے جائی گئی۔

Read more

بنی اسرائیل سے اسرائیل تک تین مذاہب کا مرکز: قسط نمبر 3

بیت اللحم فلسطین کا ایک اہم شہر (Bethlehem) بیت اللحم، ویسٹ بنک کا ایک بڑا شہر ہے۔ یاد رہے کہ یروشلم کا مشرقی حصہ بھی ویسٹ بنک میں شامل ہے۔ اس کی آبادی پچیس ہزار کے قریب ہے۔ یہاں پر عیسائیوں کے بھی کئی مقدس مقامات موجود ہیں۔ یہ بات بھی واضح ہونا بہتر ہے کہ یروشلم اور بیت اللحم کا درمیانی فاصلہ دس کلومیٹر سے بھی کم ہے۔ اس لیے یہ علاقے آپس میں ملے ہوئے ہیں۔ فرق صرف

Read more

تبدلی لانے والوں کے خلاف تبدیلی!

خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج بتا رہے ہیں کہ مولانا آ رہا ہے، اس انتخابات کے پہلے مرحلے میں جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمٰن گروپ کو 64 میں سے 19 تحصیلوں میں برتری حاصل ہوئی ہے، جبکہ تحریک انصاف کو متعدد مقامات پر اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے، تحریک انصاف کی بلدیاتی انتخابات میں بدلتی صورتحال نشاندہی کر رہی ہے کہ آنے والے دن حکومت پر بھاری پڑیں گے اور پنجاب سمیت پورا پاکستان،

Read more

چین پاکستان ثقافتی راہداری

چین اور پاکستان کی لا زوال اور بے مثال دوستی کو عہد حاضر میں ممالک کے درمیان باہمی احترام اور باہمی سودمند تعاون پر مبنی شراکت کی عمدہ مثال قرار دیا جاتا ہے۔ بین الاقوامی تعلقات میں چین پاک تعلقات کی ”غیر معمولی نوعیت“ ہے جس کی کلید یہی ہے کہ یہ تعلقات سدا بہار ہیں جو عالمی و علاقائی صورتحال کے تابع نہیں ہیں بلکہ ہر گزرتے لمحے ان تعلقات میں مزید مضبوطی آتی جا رہی ہے۔ چینی معاشرے

Read more

سنیے ذرا” جہاں میں ہے "خود کا” فسانہ کیا

پاکستان میں اب تک جتنی بھی حکومتیں تشکیل پاتی رہیں ان کے پاس اتنی لمبی چوڑی وزیروں، مشیروں اور ترجمانوں کی فوجِ ظفر موج کبھی نہیں رہی جتنی موجودہ حکومت کے پاس ہے۔ وزرا و مشیران کی اس سے بھی زیادہ طویل فہرست رکھنا بے شک کوئی ایسی بات نہیں جس کو بہت زیادہ ہدفِ تنقید بنایا جائے۔ حکومتی امور کو مختلف وزارتوں میں تقسیم کرکے ہر حکومت کی یہی کوشش ہوتی ہے کہ تمام حکومتی امور آسانی سے انجام

Read more

ابلیس لعین مکار اعظم (حصہ دوم)

ابن آدم دن رات 3 طرح کے امتحان سے گزرتا ہے لیکن ان میں سے کسی کو بھی ہدایت کا ذریعہ نہیں بناتا نہ اس سے نصیحت حاصل کرتا ہے، پہلا یہ کہ حضرت انسان کی عمر روزانہ کم ہو رہی ہے مگر وہ ان سانسوں کی آمد و شد کو آخری مہلت سے پہلے نہ غنیمت جانتا ہے اور نہ اس کی پرواہ کرتا ہے، انسان کی فطرت عجیب ہے وہ ایسے کہ دنیا میں ایسے رہتا ہے جیسے

Read more

تبدیلی آنے سے پہلے جانے لگی

ابھی پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو پے در پے ملنے والی شکست کی گونج باقی تھی کہ خیبر پختون خواہ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج نے حکومت کی مقبولیت اور تین سالہ کارکردگی کا پول کھول دیا۔ خیبر پختون خواہ صوبہ جہاں گزشتہ 8 سال سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے اور مرکز میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بے حکمران جماعت کو اس بات کا زعم تھا

Read more

گلگت بلتستان : منگو کوچوان اور عبوری صوبہ کی کہانی

1857 کی جنگ آزادی ہند کو کچلنے کے بعد تاج برطانیہ نے مغلیہ سلطنت کے آخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو رنگون کے ایک جیل میں مرتے دم تک قید کر دیا – رنگوں کے اس زندان  میں مرنے سے قبل بہادر شاہ ظفر نے انسانی روح کو ہلا دینے والی شاعری کے زریعے اپنی بے بسی اور بدنصیبی کا زکر ان الفاظ میں کیا. کتنا ہے بدنصیب ظفر دفن کے لیے دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار

Read more

جادو، جنّات، لاشعور کی طاقت، ہومیوپیتھی

کھڑکی سے آنے والی روشنی بتا رہی تھی صبح ہو چکی ہے۔ کچھ دیر بعد ڈور بیل بجنے کی آواز آئی۔سردی کے موسم میں بستر چھوڑنا بھی ہمت کا کام ہے۔ ما سی آئی کھڑی تھی۔ "اکبر بیٹا! آپ کے کپڑے استری کردوں۔ ہمارے مہمان آئے ہوئے ہیں۔ تین چار دن نہیں آ پاؤں گی۔” وہ گئی تو دوبارہ بیل بجی۔ چاچا مُنّامٹھائی کا ڈبہّ لے کے کھڑا تھا۔ "سر! میں نانا بن گیا ہوں”، یہ کہتے ہوئے چاچا کے

Read more

پتھر کی کرامت

پتھروں کی ہماری زندگی میں بڑی اہمیت ہے۔ یہ ہماری پتھروں سے محبت ہے یا پھر ڈر کہ ہم پتھروں کو انگلیوں میں بھی پہنتے ہیں۔ مجھے انگوٹھی پہننے کا کبھی شوق نہیں رہا۔ اس لئے کبھی پتھر پہننے کا خیال تک نہیں آیا۔ حالانکہ میرے معاشی حالات اچھے نہیں رہے۔ میں ایک ٹیکسی ڈرائیور ہوں۔ میری ٹیکسی نئی نہیں مگر کھٹارا بھی نہیں ہے۔ مگر اس کے باوجود اکثر خالی رہتی ہے۔ سواریاں کم ملتیں۔ کبھی کبھی تو خالی

Read more

پنجاب میں پیپلز پارٹی کی سیاسی واپسی ممکن ہو سکے گی؟

پنجاب میں پیپلز پارٹی کی سیاسی واپسی یقینی طور پر ایک بڑے سیاسی چیلنج کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔ کیونکہ 1988 کے انتخابات کے بعد عملی طور پر پیپلز پارٹی پنجاب میں سیاسی واپسی کی جدوجہد کر رہی ہے۔ اس وقت لاہور میں ایک حالیہ ضمنی انتخاب این اے 133 کے نتائج نے پیپلز پارٹی کو مسلم لیگ نون کے مقابلے میں ایک بڑا سیاسی ریلیف دیا ہے۔ اگرچہ پیپلز پارٹی یہ انتخاب ہار گئی ہے لیکن 32,313 ووٹ

Read more

امراء کی جائیدادوں پر ٹیکس لگانے کا نیا آئیڈیا

ہسٹری کی کتابیں پڑھیں تو انسانی معاشروں کے بعض قدیم ترین مسائل بھی پرانے نہیں لگتے بلکہ یوں لگتا ہے کہ یہ سب کچھ آج کل کی دنیا کے بارے میں بہت پہلے لکھا گیا ہے۔ انہی مسائل میں سے ایک امیر اور غریب طبقے کے درمیان معاشی فرق کو کم کرنا ہے۔ یہ ایک ایسا ایشو ہے جس پر ہر معاشرے، ہر تہذیب اور ہر دور میں بات کی گئی ہے۔ مثلاً چارسو برس قبل مسیح میں یونان کے

Read more

بیٹی پڑھو نہیں تو شادی!

ایک زمانہ ایسا تھا کہ جب اولاد میں سے صرف اور صرف بیٹوں کو اہمیت دی جاتی تھی اور اس وقت میں بیٹی کو پیدا کرنا ایک گناہ کے برابر سمجھا جاتا تھا۔ بیٹی کو پیدا ہوتے ہی زندہ دفن کر دیا جاتا یا پھر مار دیا جاتا تھا۔ یہ زمانہ جاہلیت اسلام کی آمد سے پہلے کا تھا لیکن پھر حضرت محمدﷺ کی ولادت اور اسلام کی تبلیغ ہوئی تو بیٹی کو ایک خاص مقام دیا گیا۔ بیٹی والدین

Read more

ہم شرمسار ہیں

ایک خاص طرز عمل ثقافت رہن سہن ایک سوچ ایک عمل اور مشترکہ مفادات کے حامل لوگوں کے خاص گروہ کو قوم کہا جاتا ہے۔ لفظ قوم کی اہمیت کا اندازہ آپ کو اس وقت ہوتا ہے جب ایک قوم ہجوم کی شکل اختیار کر جائے۔ ہجوم لوگوں کا ایک ایسا گروہ ہوتا ہے جس کی کوئی سمت نہیں ہوتی ہے جو مار جلاؤ گھیراؤ پر یقین رکھتا ہے۔ بدقسمتی سے ہم ایک قوم سے مختلف گروہوں میں تقسیم ہو

Read more

بنی اسرائیل سے اسرائیل تک تین مذاہب کا مرکز قسط نمبر 2

تل ابیب: اسرائیل کا دارالحکومت اسرائیل کا دوسرا بڑا شہر تل ابیب ہے۔ اس کی آبادی قریباً پانچ لاکھ ہے۔ یہ شہر اسرائیل کی مغربی سرحد پر بحیرہ روم کے ساحل پر واقع ہے۔ اسے اسرائیل کا معاشی، معاشرتی، تعلیمی اور سیاسی کیپیٹل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ عالمی مالیاتی انڈیکس میں یہ شہر 25 ویں نمبر پر ہے۔ اس شہر میں واقع یونیورسٹی میں تیس ہزار سے زائد طلباء

Read more

بارانی یونیورسٹی، بھنگ، وزیراعظم عمران خان اور میں

چند دن قبل میں نے اپنے دوستوں جن میں ہر دل عزیز مقرب خان اور شہباز وارثی کو مدعو کیا۔ حسب دستور و معمول دسترخوان پہ سیاسی گرم مصالحے کا آغاز ہو گیا کیونکہ ہمارا دسترخوان علم سیاست کی مباحث سے لبریز ہوتا ہے۔ سیاسی گرما گرمی کے دوران اک دوست نے ہمارے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کی پوری اے۔ کے 47 خالی کر دی اور آخری وار عمران خان کے بھنگ (hemp) والے پروجیکٹ پر کیا۔ اس پر

Read more

رابطے

ہمارے بلوچستان سے ایک دوست ممبر قومی اسمبلی تھے۔ وہ اپنے موبائل فون سے بہت نالاں تھے۔ کہ ہر وقت بجتا ہی رہتا ہے۔ اس کا کیا کیا جائے۔ میں نے عرض کی سر اس کو بند کر دیں تو کہنے لگے پھر اس کو رکھنے کا کیا فائدہ جب اپنے لوگوں سے رابطہ ہی نہ ہو۔ میری کوشش ہوتی ہے کہ ہر فون سنوں یا پھر اس واپس کال کر کے جواب دوں۔ اگر کوئی مس بیل بھی دے

Read more