ریاست اور درپیش چیلنجز

21 ویں صدی کے جس دورانیے سے ہم گزر رہے ہیں، اسے جمہوریت، انسانی حقوق، مساوات اور اظہار آزادی کی صدی قرار دیا جاتا ہے، سیاسی نظام، رموز مملکت اور حکومتوں کے باہمی اور عالمی تعلقات کے حوالے سے بنیادی تصورات و افکار اور ان پر عمل درآمد کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ جائزہ لیں کہ دنیا بھر میں نظام جمہوریت، آمریت اور شخصی حکمرانی میں عوام کی منتخب کردہ حکومت کو فوقیت دی جاتی ہے، کیونکہ اس نظام کے

Read more

خوف کی سرحد کے پار زندگی ہے

زندگی بڑی عجیب چیز ہے جس کے بارے میں حتمی طور پر کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا۔ ہر کوئی اس زندگی کو مختلف انداز سے پرکھتا ہے ، گزارتا ہے۔ چارلی چپلن کہتا ہے کہ زندگی کو اگر قریب سے دیکھو گے تو سانحات ہی سانحات ہیں مگر اس کو اگر دور سے دیکھیں گے تو یہ مزاح محسوس ہو گی ۔ ہر شخص کا زندگی گزارنے کا اور زندگی کو دیکھنے کا انداز مختلف ہوتا ہے۔ زندگی بہت

Read more

بھو دیو اور وادی کشمیر

پنڈت کلہن نے تاریخ کشمیر پر اپنی کتاب راج ترنگنی میں ایک دیو مالائی داستان لکھی ہے اور کشمیر کی اس دیو مالائی داستان کو کچھ یوں بیان کیا ہے کہ آج جہاں کشمیر آباد ہے، ہزاروں برس قبل یہاں ایک جھیل ستی سر تھی۔ ساتویں منوں کے زمانے میں ”جلود بھو“ نامی ایک دیو اس جھیل میں رہتا تھا ، اس دیو نے جھیل سے باہر نکل کر لوگوں کو تنگ کرنا شروع کر دیا۔ یہ دیو ہر طرف

Read more

ارطغرل ڈرامہ اور ماضی پرستوں کا جوش

آحرکار یکم رمضان 2020 کی وہ متبرک گھڑی آن پہنچی جب سرکاری چینل پر سیدی ارطغرل کی زیارت ہوئی۔ بس دل باغ باغ ہو گیا، خوشی کے عالم میں رخساروں پر آنسو بہہ نکلے اور یہ سوچ کر تو میں زار و قطار رو پڑا کہ اس سلسلے میں ہمارے ہردلعزیز وزیراعظم کی کتنی کاوشیں ہیں، کیسے خون پسینہ ایک کر کے انہوں نے یہ ڈرامہ سرکاری چینل پر نشر کروایا، بس پھر کیا تھا یہ سوچ ذہن میں آتے

Read more

برگد کی جانب سے نوجوان لیڈرشپ ٹریننگ کا پہلا مرحلہ

زندگی کے ہر لمحے سے کچھ نہ کچھ سیکھنا ہی اصل زندگی ہے۔ ہر انسان میں اللہ تعالیٰ نے کچھ نہ کچھ صلاحیت رکھی ہوتی ہے ،بس کوئی صلاحیتوں کو تراشنے والا ہو۔ برگد (Bargad) کی طرف سے ہمیشہ نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم مہیا ہوتا ہے جس میں وہ اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کر کے اپنے ملک اور انسانیت کے لئے کچھ اچھا کریں۔ اس قوم کو شمشیر کی حاجت نہیں رہتی ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت

Read more

بس یوٹرنی سیاست کا مزا لیتے رہیں

وہ کیا ہے کہ حالات بدلتے نہیں اور تحریروں میں نیا رنگ دیکھنے کو ملتا نہیں، پڑھنے والے بھی اکتا جاتے ہیں مگر کیا کیا جائے بات مسائل و مشکلات کی کرنا ہی پڑتی ہے مگر سوال یہ ہے کہ کیا لکھنا ضروری ہے ، جی، کیونکہ ہم قریباً 35 برس سے لکھ رہے ہیں لہٰذا لکھنے کی عادت پختہ ہو چکی ہے ، اب لکھے بغیر رہا نہیں جاتا ، ہماری اس کمزوری کا کچھ لوگ فائدہ بھی اٹھاتے

Read more

انڈین کسانوں کے کھڑکنے سے کھڑک گئیں کھڑکیاں

آپ نے یہ مقولہ کبھی نہ کبھی تو سنا ہو گا کہ ”کھڑک سنگھ کے کھڑکنے سے کھڑکتی ہیں کھڑکیاں“ ۔ اس مقولے کے پیچھے ایک داستان ہے ، پہلے وہ داستان آپ کو سناتا ہوں ، پھر آپ کو بتاؤں گا کہ یہ مقولہ آج کے دور میں کس طرح دوبارہ حقیقت بن کر سامنے آ گیا ہے۔ کھڑک سنگھ پٹیالہ کے مہاراجہ کے ماموں تھے اور پٹیالہ کے سب سے با اثر  جاگیردار اور گاؤں کے پنچایتی سرپنچ

Read more

مجروح تو تھے ہی،اب مرحوم بھی ہو گئے

یہ خبر تو نئی نہیں ہے کہ پشتو ادب اور صحافت کا معروف نام مشتاق مجروح شدید علیل ہیں اور مقامی ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں، لیکن یہ خبر اس حوالے سے آج نئی ہے کہ وہ اس دار فانی سے کوچ کر گئے اور آج شام ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں میں ادا کردی جائے گی۔ ہم سب شاعر ، ادیب ، صحافی اور اہل قلم سوشل میڈیا پر سراپا رنج

Read more

دل کو لگتی ہے بات بکری کی

حضرت اسماعیل والے دنبے سے لے کر آج تک بھیڑ بکریوں کے ریوڑ خدا کی راہ میں اور انسانی شکم کی آگ بجھانے کے لئے قربانیاں دیتے آئے ہیں۔ ویسے تو بکرا اور بکری دونوں مظلوم ہیں لیکن یہ جاننا ضروری ہے کہ بکرا زیادہ مظلوم ہے یا بکری۔اس مضمون میں ہم یہ جاننے کی کوشش کریں گے۔ اگر ضرب الامثال سے سمجھنے یا سمجھانے کی کوشش کریں تو ایک ضرب المثل ہے ”بکرے کی ماں کب تک خیر منائے

Read more

قیاس آرائیاں اور پی ڈی ایم

دو شرارتی دوستوں نے ایک نے دیہاتی سے کہا ”بھاگو بھاگو، کتا تمہارا کان لے کر بھاگ گیا“ دیہاتی اپنا کان چھوئے بغیر کتے کے پیچھے سرپٹ دوڑنے لگا۔ کتا آگے آگے اور وہ پیچھے پیچھے۔ کافی دور جا کے اسے دوڑتا دیکھ کر کسی شناسا نے پوچھا ”میاں، کتے کے پیچھے کیوں بھاگے جا رہے ہو؟“ وہ کہنے لگا ”یہ میرا کان کاٹ کے لے جا رہا ہے“ ۔ اس شخص نے کہا ”آپ کے دونوں کان تو اپنی

Read more

پاکستان سیٹیزن پورٹل کی ناکامی میں کس کا ہاتھ؟

قدرت اللہ شہاب اپنی کتاب شہاب نامہ کے باب ”ڈپٹی کمشنر کی ڈائری“ میں عیدو نامی اس شخص کا قصہ بیان کرتے ہیں کہ جس کی زمینوں کا کچھ مسئلہ تھا اور پٹواری سے تنگ آ کر اس نے وزیر اعلیٰ سے لے کر گورنر، وزیر برائے مہاجرین، کمشنر، ڈپٹی کمشنر سب کو درخواست جمع کرا رکھی تھی۔ وہ سب کی سب درخواستیں اوپر سے ”برائے مناسب کارروائی“ کی ہدایت لیتے لیتے دوبارہ اس شخص تک پہنچ جاتیں جس کے

Read more

وزیراعظم ہاؤس کا لان اور سازشوں کا دھواں

ریاستی و حکومتی امور سے واقفیت رکھنے والے حلقے بخوبی آگاہ ہیں کہ ریاست کے آئینی حکمران یعنی وزیراعظم اور اس کے ماتحت اداروں کے سربراہان کے مابین ملاقاتوں کا ایک پروٹوکول اور آئینی طریقہ کار موجود ہے جس کی پابندی پچھلے تہتر سالوں میں فریقین کرتے رہے ہیں ۔ یہ ملاقاتیں اور گفت و شنید دفاتر میں ہوتی ہیں جن میں نہ صرف نوٹ ٹیکر یعنی ان ملاقاتوں میں ہونے والی گفتگو کے نکات تحریری و دستاویزی شکل میں

Read more

لاہور میں طالبہ کی پراسرار موت،قصوروار کون؟

پچھلے دو دن سے سوشل میڈیا پر ایک ہی خبر گردش کر رہی ہے۔ (لاہور میں ایک لڑکی کی موت سے متعلق خبر ہے،تفصیل میں نہیں جاؤں گی) لوگ واقعے کی تفصیل کے ساتھ لڑکیوں کے لیے لمبے چوڑے نصیحت نامے لکھ رہے ہیں۔ گویا لڑکیوں کے لئے دنیا میں رہنا پل صراط پر چلنے کے مترادف ہے یا شاید اس سے بھی زیادہ مشکل۔ ذرا سی لغزش، کوتاہی ان کی زندگی برباد کرنے کے لیے کافی ہے۔ لیکن ٹھہریے!

Read more

صدر جو بائیڈن کی نئی ’افپاک‘ پالیسی؟

جو بائیڈن کے برسر اقتدار آنے پر پوری دنیا خوش آئند تبدیلی کی منتظر ہے ، بالخصوص پاکستان کو ان سے بڑی توقعات وابستہ ہیں کہ پاک افغانستان سرحدوں پر جنگ کی صورتحال میں بہتری آئے گی اور بھارت کے ساتھ جاری قیام امن کی کوششوں کو تقویت ملے گی لیکن شاید نہ ہو سکے بلکہ ممکنات ہیں کہ صدر جو بائیڈن ماضی کی امریکی پالیسی کا تسلسل قائم رکھیں، امریکا میں با اثر لابیاں ہرگز نہیں چاہتیں کہ امریکہ

Read more

واٹس ایپ اور فیس بک پر کاروبار کیسے شروع کریں؟

کاروبار کرنے کا سادہ سے اصول یہی ہوتا ہے کوئی بھی چیز خود بنا کر یا کہیں سے لے کر، پھر اس میں اپنا منافع شامل کر کے دوسروں کو فروخت کرنا ہے۔ اگر آپ اس بنیادی عمل کو ذہن میں رکھ کر کوئی بھی کاروبار شروع کریں گے تو آسانی سے شروعات کر سکتے ہیں ورنہ بڑے بڑے بزنس پلان بنانے میں الجھ کر رہ جائیں گے۔ آج کل انٹرنیٹ کی وجہ سے جتنے آسان اور سستے وسائل میسر

Read more

کہانی بے ذائقہ چاولوں کی

کبھی کبھار ایسا ہوتا ہے کہ کسی چیز کی اچانک قلت ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے وقتی طور پر مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ یہ مشکل اچانک اور ایسے وقت میں پیش آتی ہے کہ انسان یہ سوچنے سے قاصر رہتا ہے کہ اب اس پر قابو پانے کی کیا تدبیر کی جائے۔ اگر شہر میں رات کو کوئی کھانے کی چیز ختم ہو جائے تو کمرے یا گھر سے باہر نکل کر میسر ہو جاتی ہے لیکن

Read more

کلی چمن میں کھلی تو مجھے خیال آیا

سردیوں کا موسم اپنے اندر ایک اداسی لئے ہوتا ہے۔ زندگی کی چوتھی دہائی کا اس موسم سے یہ تعلق بھی ہے کہ اس میں درختوں کے سوکھے پتوں کی چرچراہٹ سے من آنگن میں چند نئے پٹ کھلتے ہیں اور حقیقتیں عیاں ہونے لگتی ہیں۔ میں اپنے آس پاس دیکھتا ہوں تو جیسے میں جوانی اور ادھیڑ عمر کے سنگم پہ کھڑا ہوں ویسے ہی میرا بیٹا سہمے ہوئے مگر پرجوش قدموں سے بچپن اورلڑکپن کی سرحد پہ کھڑا

Read more

کم از کم یہ ڈرائیور دھکا تو لگا رہا ہے

صبح کا سورج طلوع ہو چکا تھا۔ اور آہستہ آہستہ آسمان پر بلندیوں کی جانب گامزن تھا۔ زمین پر اپنی کرنیں نچھاور کرتا ہوا سورج اپنی مرضی کا مالک ہے۔ لوگوں کی گہماگہمی روزگار اور بس روزگار کی افراتفری کی دھکم پیل میں میرے باس کی گاڑی دریائے نیل کی طرح بہتی سڑک کے کنارے جام کھڑی تھی۔ شہادت کا وقت آیا نہیں تھا شاید آنے والا تھا۔ میں نے محسوس کیے بغیر گاڑی کو دھکا لگانا شروع کیا۔ گاڑی

Read more

یونینز کی بحالی، طلبا مسائل کا واحد حل

پاکستان کا تعلیمی نظام ایک اہم دوراہے پر کھڑا ہے ، پچھلے کچھ دنوں سے کالجوں اور یونیورسٹیوں کے طلبہ و طالبات سراپا احتجاج ہیں۔ ان کے مسائل کیا ہیں؟ پچلھے کچھ سالوں میں فیسوں میں اضافہ ہوا طلبہ خاموش تماشائی بنے رہے، تعلیمی بجٹ میں کمی کی گئی طلبہ خاموش رہے ، اس طرح کے کئی حملے تعلیم پر کیے گئے طلبہ خاموش رہے۔ ایسی کیا وجہ ہے کہ کورونا جیسی وبا کے دوران طلبہ اپنے حق کے لیے

Read more

عدل وانصاف کا پیکر: زبیرالحسن غافل

انسانی زندگی مستعار ہے۔ لہذا موت وحیات کا کوئی تاریخ ماہ وسال یا وقت طے نہیں ہے۔ رب قدیر کے حکم کے بموجب دنیا کا نظام قائم و دائم ہے۔ روزانہ لاکھوں زندگیاں وجود میں آتی ہیں۔ اور ہزارہاں لوگ ہمیشہ کے لئے لقمۂ اجل ہو جاتے ہیں۔ بسا اوقات دنیا کو خیرآباد کہنے والے شخصیات کے ہم اتنے عزیز یا وہ ہمارے مشفق و محترم ہوتے ہیں کہ ان کا بچھڑنا اکھڑجاتا ہے۔ دل میں ہو اٹھتا ہے۔ ذہن

Read more

دنیا، لوگ اور میں

کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے۔ کسی کام سے ایک دوست کے ساتھ مکتب کے قریب سے گزر رہے تھا۔ مکتب اس دورانیہ سردیوں کے تعطیلات کی وجہ سے بند تھا۔ اس کی عمارت کافی دلکش تھی۔ دوست نے کہا چند لمحے کے لیے مکتب کے لان میں چہل قدمی کرتے ہیں تو میں نے اس کے اصرار کا مان رکھا اور ہم مکتب میں داخل ہو گئے اور جگہ پر بیٹھ گئے۔ یہ سہ پہر کا وقت تھا اور

Read more

ویکسین کی عام دستیابی کا سنگین چیلنج

عالمی سطح پر کووڈ۔ 19 سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اس وقت دس کروڑ کی خطرناک حد پار کر چکی ہے۔ ایسے میں عالمی برادری کی ساری امیدیں ویکسین کی عام دستیابی سے وابستہ ہیں اور یہ بات خوش آئند ہے کہ دنیا کے اکثر ممالک میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے۔ لیکن ساتھ ساتھ یہ خدشات بھی کھل کر سامنے آئے ہیں کہ کیا ویکسین تک ہر ایک کی پہنچ ممکن ہو سکے گی؟ کیا ترقی یافتہ ممالک

Read more

روداد سفر حجاز(قسط سوم)

ویسے تو 9 ذو ا لحج کو میدانِ عرفات میں پہنچنا ہوتا ہے، لیکن منتظمینِ مکتب نے یہ فیصلہ کیا کہ 5 نمازیں منٰی میں ادا کرنا ضروری ہوتا ہے، وہ پوری ہو چکی ہیں اس لئےرات کو ہی ہم عرفات روانہ ہو جائیں گے۔ لہٰذا ہمیں بسوں میں بٹھا کر رات کو ہی میدان عرفات میں پہنچا دیا گیا۔ دن کی بارش کی وجہ سے ( جو کہ اب تھم چکی تھی) خیموں کی چھت ٹپک رہی تھی، قالین

Read more

دونوں کی قریب کی نظریں خراب ہیں؟

”بھارت میں یوم جمہوریہ کے موقع پر کسان مظاہرین ٹریکٹر ریلی، تمام سیکورٹی رکاوٹوں کو توڑتی ہوئی دارالحکومت نئی دہلی میں داخل ہو گئی اور مظاہرین نے لال قلعہ پر دھاوا بول کر عمارت پر بھارتی پرچم گرا کر خالصتان کا جھنڈا لہرا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے کسان مودی سرکار کی متنازع زرعی پالیسی کے خلاف 3 ماہ سے نئی دہلی کی سرحدوں پر سراپا احتجاج تھے اور گزشتہ روز بھارت کے یوم جمہوریہ کے موقع

Read more

رکشے والے انکل کے آنسو

بازار سے گھر آ رہی تھی ، خاندان میں شادی کے سلسلے میں تیاریاں عروج پر تھیں ، بازار سے باہر آتے ہی رکشہ کو ہاتھ دیا ، وہ پاس آیا تو اس نے کہا جی بیٹا! کہاں جانا ہے ، میں نے کہا انکل نیازی چوک جانا ہے۔  انہوں نے کہا بیٹا! سو روپیہ لوں گا۔ والدہ نے کہا چلو بیٹھ جاؤ۔ ہم بیٹھ گئے راستے میں ہم پرسکون آ رہے تھے کہ اچانک رکشے والے انکل کے فون

Read more

کیا یونیورسٹیوں کے طلبہ کا احتجاج درست ہے؟

”تعلیم سب سے طاقتور ہتھیار ہے جسے آپ دنیا کو تبدیل کرنے کے لئے استعمال کر سکتے ہیں“ (نیلسن منڈیلا) کسی بھی قوم و ملک کی ترقی کا انحصار اس ملک و قوم کے نوجوانوں پر ہوتا ہے۔ اگر ملک کے نوجوان پڑھے لکھے ہوں تو وہ ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں ناں کہ ہر طالب علم سرکاری افسر تو نہیں بنتا مگر ہر سرکاری افسر طالب علم ضرور رہا ہوتا

Read more

کراچی کی سڑکوں پر زہریلے اسپرے کرنے والے

یقین ہے آپ مضمون کا عنوان پڑھ کر سکتے میں آ گئے ہوں گے کہ کراچی شہر جنگل تو نہیں تو اس میں سانپ کہاں سے آ گئے۔ پھر آپ نے سوچا ہو گا کہ شاید اس میں شاید چڑیا گھر کی بات ہو؟ لیکن وہ تو ایک ہی جگہ پر ہے سڑکوں پر تو نہیں۔ تو پھر شاید سپیروں کے ہاٹ پاٹ نما ڈبوں والے سانپوں کی بات ہو رہی ہو، لیکن وہ تو سپیروں کے بین بجانے پر

Read more

موہن جو دڑو سے کراچی تک

انسان پہلے پتھر کے دور میں رہا جہاں وہ جانوروں کا شکار کرتا اور جانوروں کا شکار بنتا رہا۔ پھر وہ پتھر کے دور اور غاروں سے نکلا اور زراعت کے دور میں داخل ہو گیا۔ جہاں شخصی و سماجی ضرورت کے تحت وہ بستیاں آباد کرنے لگا اور بستیوں میں امن و امان قائم رکھنے کے لیے قواعد و ضوابط اور قانون وضع کرنے لگا، اس طرح انسان جنگلی اور وحشی پن چھوڑ کر تہذیب کے راستے پہ گامزن

Read more

پی ڈی ایم میں دراڑ؟

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئین کے مطابق تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے پی ڈی ایم کی تمام اعلیٰ قیادت کو مشورہ دیا ہے، تحریک عدم اعتماد کے ذریعے پارلیمنٹ کے اندر تبدیلی لانے کا بیان خلاف توقع نہیں تھا کیونکہ اپوزیشن اتحاد میں شریک پی پی پی کے حالیہ بیاینے سے روز اول سے آگاہ تھے کہ سابق صدر زرداری استعفیٰ آپشن، سندھ حکومت سے دست برداری سمیت ایسے اقدامات کا حصہ بننے سے

Read more

قبلائی خان کی مکمل داستان حیات

بوڑھا چنگیز خان بستر مرگ پر تھا۔ اردگرد بیٹوں، پوتوں، حکومتی وزیروں، مشیروں اور مذہبی رہنماؤں کا گھیرا تھا۔ سب لوگ اس پریشانی میں تھے کہ بوڑھے خاقان اعظم چنگیز خان کی موت کے بعد عظیم منگول سلطنت کا کیا ہو گ؟ وہاں پر موجود کوئی ایک شخص بھی یہ سوچ نہیں سکتا تھا کہ خاقان اعظم چنگیز خان بھی مر سکتا ہے۔ یقین تو خود خاقان اعظم چنگیز خان کو بھی نہیں آ رہا تھا، ساری زندگی دوسروں کی

Read more

منور فاروقی: ایسے لطیفوں کی وجہ سے جیل میں قید جو کامیڈین نے سنائے ہی نہیں

جس وقت منور فاروقی کو گرفتار کیا گیا اس وقت تک انھوں نے مذہب کے بارے میں کوئی لطیفہ نہیں سنایا تھا بلکہ انھوں نے اپنی پرفارمنس ابھی شروع ہی نہیں کی تھی۔

Read more

بلوچستان کے عوام کیوں خاموش ہیں؟

بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی کے علاوہ بلوچستان کے سب عوام ہمارا ساتھ دیں، گھروں سے باہر نکل کر روڈوں پہ دھرنا دیں جس طرح ہزارہ برادری نے کیا اور انہوں نے ثابت کیا کہ وہ ایک زندہ قوم ہیں ، وہ ایک کمیونٹی ہو کر اکٹھے ہو سکتے ہیں تو بلوچستان کے عوام انسانیت کے بنیاد پر ایک آواز کیوں نہیں بن سکتے؟ اس احتجاج میں بلوچستان کے تمام مکاتب فکر کی شرکت کی ضرورت ہے۔ ہزاروں کی تعداد

Read more

سستی شہرت کیلئے بے تاب لوگ

حال ہی میں کچھ مشہور شخصیات جن میں حریم شاہ اور ایک مفتی صاحب جن کا نام عبدالقوی ہے، ان کی جانب سے جو ایک ویڈیو کو منظر عام پر لایا گیا تھا جو کہ میرے نزدیک نہایت غیر مناسب ہے۔ اس نازیبا حرکت پر وہ تنقید کا نشانہ بنے اور ہر شخص نے اس رویے کی پر زور مذمت کی۔

Read more

ہم ڈسپوزیبل جذبوں کے عہد کے لوگ

انسانی نفسیات پہ ماحول کا بڑا اثر ہے اور ماحول کی ضرورت کچھ معاملات میں بہت بڑھ جاتی ہے۔ مثلاً کوئی ڈاکٹری پڑھنے والا طالبعلم یہ نہیں کہہ سکتا کہ میں گھر میں ہی رہ کر درسی کتابیں پڑھ لیتا ہوں اور سال بعد امتحان دے دیا کروں گا۔ ایسا عملاً ممکن نہیں ہے۔ ڈاکٹری کے خواہشمند کو ڈاکٹر بنانے والے ماحول میں جانا ہی پڑے گا۔ وہاں ہونے والی تمام درسی اور نصابی و غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لینا پڑے گا تب ہی اسے منزل کا سرا ملے گا۔ ایسا ہی کچھ معاملہ کم وبیش زندگی کے باقی پہلوؤں میں ہے۔

Read more

کہ دل اُجلتا نہیں ہاتھ پاؤں دھونے سے

دھوکا، فریب، مکر، دروغ گوئی اور غلو، جیسے پوری قوم کی گھٹی میں پڑ گئے ہیں۔ کوئی ایک کام بھی ایسا نہیں جو ان تمام برائیوں سے پاک صاف ہو۔ اچھا مال دکھا کر جعلی مال بیچ دینا۔ سو سو قسمیں کھا کر قیمت فروخت کو یہ کہہ کر بتانا کہ ہم اس قیمت پر بھی نقصان کا سودا کر رہے ہیں۔ حد یہ کہ کسی شے کی قیمت فروخت تک کو اعشاریہ کے بعد 99 کو اتنا چھوٹا لکھنا کہ اس پر توجہ بھی نہ جا سکے اور اس پر بھی عالم یہ ہونا کہ وصول پورا ایک روپیہ کر لینا۔

Read more

ماہر نفسیات، بیٹی کا قتل اور خودکشی

ملتان میں باپ نے اپنی اکلوتی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا بیٹی تین بچوں کی ماں تھی ماہر نفسیات نے بیٹی کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور اس کے بعد خود کو بھی گولی مار لی یہ واقع انتہائی افسوس ناک ہے جس کا ازالہ نہیں کیا جاسکتا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ماہر نفسیات جن کا نام ڈاکٹر اظہر حسین ہے انہوں نے گھریلو تنازع پر بیٹی کو قتل کیا ہے۔ اس واقعے

Read more

احتساب کا نعرہ لگانے والوں کا احتساب کریں

‎کیا یہ ملک لاوارث ہے؟ اس میں ہر قسم کی بدعنوانیاں اور نا اہلیاں ہوتی رہیں، بڑے بڑے سکینڈلز آتے رہے مگر کوئی بھی عدالت کے کٹہرے میں کھڑا ہوا اور نہ ہی کسی کو سزا ملی۔ ان سب باتوں سے قوم کو یا تو لاعلم رکھا جاتا ہے یا مک مکا ہو جاتی ہے۔ یہ کسی المیے سے کم نہیں کہ ہر دفعہ احتساب کے نام پر عوام کو خوش نما خواب دکھا کر ٹرک کی بتی کے پیچھے

Read more

بچوں کی نشوونما، چند اہم نکات

جیسا کہ آپ سب خواتین کو اس بات کا اندازہ ہو گا کہ بچوں کی درسگاہوں کے باہر ریڑھی والے گولا گنڈہ، لیموں پانی، رنگ برنگے مشروبات اور دیگر کھانے پینے کی اشیاء لے کر کھڑے ہوتے ہیں اور چونکہ بچوں کو چھٹی میں شدید پیاس اور بھوک محسوس ہو رہی ہوتی ہے تو وہ اپنی جیب خرچ سے گندے پانی میں تیار کردہ مشروبات اور کھانے کی اشیاء خرید لیتے ہیں جس کے باعث وہ ڈائریا اور دیگر بیماریوں

Read more

زائر حرمین (7)

مکہ اور مدینہ میں سب سے زیادہ جس شخصیت کی یاد آئی وہ تھے ممتاز مفتی۔ بہت سے مواقعوں اور مقامات پر آنے والی ان کی یاد چہرے پر مسکراہٹ لانے کا سبب بن گئی اور اس یاد کا سلسلہ ان کی کتاب ”لبیک“ سے جا ملتا ہے۔ بہت سال پہلے لبیک پڑھی تھی لیکن اس وقت وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ زندگی میں جب کبھی ان مقامات پر جانے کا موقع ملے گا تو ممتاز مفتی بھی اپنے لفظوں کی بدولت ہمارے ساتھ محو سفر ہوں گے۔ دو ایک بار میں نے خانہ کعبہ کی طرف نگاہ کی کہ کیا معلوم مجھے بھی ممتاز مفتی کی مانند وہاں اللہ تعالیٰ نظر آ جائیں لیکن۔۔۔

Read more

ادارہ امن و تعلیم کن لوگوں کو کھٹکتا ہے؟

علمی حلقوں میں اگرچہ ”جمہوریت“ اور ”جمہوری نظام“ کے حوالے سے مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ دنیا بھر کے اسلامی و غیر اسلامی اور مذہبی و غیر مذہبی ممالک میں جمہوریت کی مختلف اشکال موجود ہیں ، مختلف تجربات کے ذریعے جمہوریت کے نفاذ کی مثالیں موجود ہیں۔ مختلف افکار کے تحت معاشرہ سازی کی کوششیں کی جا رہی ہیں لیکن دنیا کے اکثر معاشروں نے انسانوں کی عافیت اور تحفظ جمہوری نظام میں محسوس کیا ہے۔ اہل مذہب کے

Read more

ٹیٹوال کے کتوں کے پٹے کہاں ہیں؟

ٹیٹ۔ وال کے کتے، قریہ قریہ بستی بستی ان سے آباد ہے۔ کسی گاڑی میں محو سفر ہوں، ٹرین کی چھکا چھک سے لطف اندوز ہو رہے ہوں یا ہوائی جہاز میں سوار ہوئے بادلوں کو للکار رہے ہوں، ٹیٹ۔ والیے آپ پر ٹکٹکی باندھے بیٹھے ہوں گے۔ کون کہاں جا رہا ہے، کیا کھا رہا ہے، کون سی لڑکی کالج اور یونیورسٹی میں کس سے بات کرتی ہے، موبائل فون کون سی کمپنی اور ماڈل کا رکھتی ہے، کس گاڑی یا رکشہ پر سفر کرتی ہے، الغرض ہر قسم کی معلومات اکٹھی کرنا اور اپنی ’وال‘ پر لگانا ٹیٹ۔ والیوں کی خدمات کے اہم پہلو ہیں۔

Read more

اسرائیل کو کیوں تسلیم کیا جائے؟

میرے ذہن میں کافی عرصے سے سوال گھوم رہا تھا کہ ہم اسرائیل کو کیوں تسلیم کریں؟ ایسا کیا ہے کہ اسرائیل اور امریکا کا زور ہے کہ پاکستان اسے تسلیم کرے؟ اس میں کوئی شک نہیں کہ اسرائیل دنیا میں اس ناجائز بچے کی طرح غیر ضروری ریاست ہے جس نے مظالم کی حد پار کر دی ہے۔ فلسطینیوں کی سرزمین پر قبضہ کر کے ان پر زمین تنگ کر دی گئی ہے۔ کیمپوں میں مقیم فلسطینیوں پر جو

Read more

پنجابی اپنی زبان کے بارے میں احساس کمتری کا شکار کیوں ہیں؟

کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو صارفین کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ اس ویڈیو میں دو خواتین اپنے ریستوران کے منیجر کو بلا کر اس سے انگریزی میں گفتگو کرتی ہیں اور اس کو اپنا تعارف کروانے کا کہتی ہیں ، منیجر کمزور سی اور ٹوٹی پھوٹی انگریزی میں اپنا تعارف کرواتا ہے ، یوں سمجھ لیں جیسے کوئی انگریز اردو بول رہا ہو۔ اس بات پر دونوں خواتین قہقہہ لگا کر ہنستی ہیں اور ویڈیو کو سماجی رابطے کی ایک ایپ پر ڈال دیا جاتا ہے۔

میں اس ویڈیو کے پس منظر میں نہیں جاؤں گا نہ ہی ان خواتین پر کسی قسم کی تنقید کروں گا۔ میں پڑھنے والوں کی نظر اس ویڈیو کی مدد سے اس نئے معاشرے کا بھیانک چہرہ بے نقاب کرنے کی کوشش کروں گا۔

Read more

معاشرے میں ہراسانی کے واقعات اور ان کا سدباب

معاشرے میں ہراسانی کے واقعات اتنے بڑھتے جا رہے ہیں کہ خواتین معاشرے میں اپنے آپ کو غیر محفوظ تصور کرنے لگی ہیں۔ ایسے واقعات میں جو لوگ ملوث پائے جاتے ہیں۔ اگر ان کے خاندانوں، ناموں اور اجداد کا تعلق دیکھا جائے تو کپکی تاری ہو جاتی ہے۔ کہ یہ کیسا تعلق ہے، کیسی تربیت ہے۔ میں یہاں پر صرف ریاست پاکستان کی بات نہیں کروں گا بلکہ پوری دنیا میں یہ واقعات ہوتے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں ایسے

Read more

مغربی تکلم بمقابلہ پاکستانی تکلم

پاکستانی عوام بڑے ہی مختلف قسم کے عوام ہیں جو ہر حال میں زندگی ڈھونڈ لیتے ہیں۔ اب اس کورونا کے دور کو ہی دیکھ لیں کہ کس طرح اس قوم نے اس وائرس کی بے عزتی کی ہے اور میں نہ مانوں والی رٹ لگا کر رکھی اور اس پر قائم بھی رہے ہیں۔ پاکستانی عوام نے ہر چیز میں جگاڑ نکال لی ہے اور ہر چیز مطلب ہر چیز ، یعنی زبان میں بھی یہ جگاڑ سے کام

Read more

مسائل بڑھتے گئے سیاست ہوتی رہی

عوام کی غالب اکثریت اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس وقت کوئی ایک بھی سیاسی جماعت ایسی نہیں جو مسائل کے حل کا ادراک و فہم رکھتی ہو ۔ اس کی وجہ یہی ہے کہ کسی کے پاس وہ قیادت نہیں جسے لوگوں کے دکھوں کا علم ہو اور وہ انہیں محسوس کر سکتی ہو ، مگر یہ کیسی عجیب بات ہے کہ تمام سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر الزامات عائد کر کے عوام کے قریب تر ہونے کی کوشش کر رہی ہیں اور یہ ثابت کرنا چاہتی ہیں کہ وہ ان کی ہمدرد و غم گسار ہیں۔

ہم اپنے کالموں میں کئی بار یہ عرض کر چکے ہیں کہ ہمارے حکمران عوامی سوچ سے محروم رہے ہیں۔ اگرچہ وہ عوام عوام کی گردان کرتے چلے آئے ہیں مگر یہ محض دکھاوا تھا، انہیں عوام سے کوئی دلچسپی نہیں تھی ، وجہ اس کی یہی تھی کہ انہیں جب بھی اقتدار کے سنگھاسن پر بیٹھنا ہوتا، اس کے لیے آشیر باد کسی بڑی طاقت کی لینا ہوتی۔ یہ طے ہوتا کہ اس طاقت کے مفادات کو تحفظ بہرصورت دیا جائے گا۔

Read more

ہماری شرح خواندگی کی حقیقت

جس ملک کی قومی دستاویزات پر شرح خواندگی اس لیے فرضی اعداد و شمار میں ہوتی ہے تاکہ بین الاقوامی سطح پر رہا سہا وقار بچایا جا سکے اور بہت زیادہ اس لیے نہیں بتا سکتے کہ تعلیم کے نام پر ملنے والی خیرات سے کشکول ملت خالی ہو جائے گا۔ خیرات پر پلنے والی اقوام سخاوت کے حجاب میں چھپے استحصالی رویے کو سخی کا حق سمجھتی ہیں حالانکہ یہ استحصال سخاوت سے کہیں بڑھ کر ہوتا ہے۔ ہونا

Read more

خوشی کیسےمل سکتی ہے؟

انسان ہمیشہ خوشی کی تلاش میں رہتا ہے۔ وہ خوشی کو ہر بات، ہر چیز اور ہر جذبے میں تلاش کرتا ہے۔ خوشی کے لئے دولت مند ہونا ضروری نہیں ہے۔ اس دنیا میں بڑے بڑے دولت مند انتہائی نا خوش ہیں اور بڑے بڑے غریب انتہائی خوش ہیں۔ خوشی کروڑوں ڈالرز دے کر بھی نہیں خریدی جا سکتی۔ خوشی معمولی سی بات سے بھی مل سکتی ہے۔خوشی کا تعلق باہر سے نہیں ہوتا بلکہ خوشی کا تعلق انسان کے

Read more

انسان فطرت کو کیسے پامال کر رہے ہیں؟

اللہ تعالی نے جب کائنات تخلیق کی تو کائنات میں ہر طرف خوبصورتی ہی خوبصورتی دکھائی دیتی تھی۔ زمین پر سبزہ تھا، لہلہاتے ہوئے کھیت کھلیان تھے، دریا اپنی ہی موج میں بہتے تھے، سمندروں کی شفاف ٹھاٹھیں مارتی ہوئی لہریں ساحل سمندر سے ٹکراتی تھیں، سر سبز اور شاداب وادیاں اور سفید چادر اوڑھے برفیلے پہاڑ تھے، گلستاں کو مہکاتے رنگ برنگے پھول، جن پر ہر رات کو اوس کے قطرے گرا کرتے تھے، ہواؤں میں پھولوں کی مسحور

Read more

فلسفہ وجودیت اور دانائی کی مختلف روایات

فلسفہ وجودیت انیسویں اور بیسویں صدی میں ظہور پذیر ہوا ، سب سے پہلے اس اصطلاح کو جسے existentialism کہتے ہیں فرینچ کیتھولک فلاسفر Gabriel Marcel نے 1940ء کے درمیان متعارف کروایا تھا ، اس کے بعد 1945ء میں بیسویں صدی کے ایک عظیم فرانسیسی فلاسفر ژاں پال چارلس سارتر نے اس اصطلاح کو عملی طور پرمتعارف کروایا اور پارس کے کلب مینٹی نیٹ ہال میں فلسفہ وجودیت پر ایک تفصیلی لیکچر بھی دیا تھا۔ فرانس کے اس عظیم فلسفی

Read more

کشمیری نوجوان کا سوال اور میری بے بسی

ہم بچپن سے کشمیر میں ہونے والی بربریت کا سنتے آئے ہیں۔ لڑکپن میں ہمارا بھی خون کھولتا تھا۔ جی چاہتا تھا بھارتی فوج کی کھال کھینچ لیں مگر ہم بڑے ہو گئے۔ چار کتابیں پڑھیں، یونیورسٹی میں روشن خیال پروفیسروں سے ملے تو معلوم ہوا ہمارے اپنے ہاتھ بھی صاف نہیں ہیں۔ ٹی وی شوق سے دیکھتے تھے۔ علم بغاوت نامی گیت سنتے تھے۔ 9 بجے کے خبرنامے میں بھارت کا ظلم دیکھتے تھے۔ خود کو کشمیری بہنوں کا

Read more

صدر جو بائیڈن کی پہلی تقریر

چیف جسٹس رابرٹس، نائب صدر ہیریس، اسپیکر پیلوسی، لیڈر شومر، لیڈر میکونل، نائب صدر پینس، معزز مہمان، اور میرے ساتھی امریکیو۔

یہ امریکہ کا دن ہے۔
یہ جمہوریت کا دن ہے۔
تاریخ اور امید کا دن۔
تجدید اور عزم کا (دن) ۔

Read more

گاڑی کو چلانا بابو ذرا ہلکے ہلکے

ایک بہت پرانا گیت ہے۔ ” گاڑی کو چلانا بابو، ذرا ہلکے ہلکے۔ کہیں دل کا جام نہ چھلکے“ تیز رفتاری دل ہی کا نہیں، آپ کی زندگی کا جام بھی لڑھکا سکتی ہے۔ اسٹیرنگ ہو یا اولاد، ایک مرتبہ ہاتھ سے نکل جائے تو مشکل ہی سے قابو میں آتے ہیں۔ شاہراہوں پر اکثر ڈرائیور کسی دھن میں اندھے ہو کر یوں اندھا دھند گاڑی چلاتے ہیں کہ کسی نہ کسی دوسری گاڑی یا درخت میں گھس کر ہی

Read more

نوجوانوں میں اخلاقی زوال کی وجہ کیا ہے؟

اخلاقیات اقدار کے ایسے مجموعے کا نام ہے جو معاشرے میں بے راہ روی اور مادر پدر آزادی کی روک تھام کے لیے نہایت ضروری ہے۔ اخلاقی اقدار کی موجودگی ہی کسی معاشرے کو مہذب بناتی ہے۔ اخلاقیات سے وابستگی رکھنے والی قومیں ہی تاریخ کے اوراق میں اپنی جگہ بنا پاتی ہیں اور آئندہ آنے والی نسلیں ان کے طے کردہ اخلاقی ضابطوں کو نشان راہ سمجھتی ہیں۔ یہ اخلاقی اقدار سینہ بہ سینہ چلتی ہیں اور نسل در

Read more

ڈراپ شپنگ کاروبار کو جانیے اور شروع کیجیے

اگر آپ ایک بے روزگار نوجوان ہیں۔ کوئی نوکری ہے اور نہ ہی کوئی کاروبار کرنے کے لئے سرمایہ رکھتے ہیں تو میری آج کی یہ تحریر آپ ہی کے لیے ہے۔ یقین مانیں اگر بے روزگاری میں حوصلہ نہ ہارا جائے اور مایوس ہونے کی بجائے اپنی سوچوں کا مرکز حل ”تلاش“ کرنے میں لگا دیا جائے تو ایسا کوئی راستہ نظر آ ہی جاتا ہے جس میں اپنی موجودہ صلاحیت و وسائل کے مطابق روزگار کی شروعات ہو

Read more

زرعی ملک میں زراعت زوال پذیر کیوں؟

زراعت کا پاکستان کی معیشت میں ہمیشہ سے نہایت اہم کردار رہا ہے۔ پاکستان کی تقریباً 67 فیصد آبادی براہ راست یا بالواسطہ طور پر اس شعبے سے منسلک ہے۔ جی ڈی پی میں زراعت سے حاصل ہونے والی آمدنی کا حصہ آج کل 18.3 فیصد ہے، 2016۔ 17 میں تقریباً 18.9 فیصد تھا اور جو تقسیم ہند کے بعد تقریباً 20 سال تک 40 اور 50 فیصد کے درمیان تھی لیکن اس کے بعد باوجود اس کے کہ پاکستان

Read more

گلوبل چیلنجز کا حل، چینی دانش کی روشنی میں

کورونا وائرس ایک ایسا عالمی بحران ہے جس سے کوئی بھی ملک خود کو تنہا محفوظ نہیں رکھ سکتا ہے بلکہ اشتراک، تعاون اور اتحاد ہی اس مسئلے کا واحد حل ہے۔ اشتراکی رویوں کی بات کی جائے تو چین کے صدر شی جن پنگ کی جانب سے چار برس قبل بنی نوع انسان کے مشترکہ مستقبل کی تعمیر کا ایک ایسا تاریخی اور فلسفیانہ تصور پیش کیا گیا جس کی اہمیت آج کووڈ۔ 19 کے کٹھن دور میں انتہائی

Read more

بیک ڈور ڈپلومیسی ناگزیر

تاریخ ہمیشہ خود کو دہرایا کرتی ہے، الیکشن کمیشن کے سامنے پی ڈی ایم جماعتوں کا مظاہرہ، حکومت گراؤ مشن کا تسلسل تھا۔ پی ڈی ایم قبل از وقت انتخابات کے مطالبے پر قائم ہے تاہم اس میں واضح دراڑ بھی نظر آ رہی ہیں کہ بیش تر جماعتیں ان ہاؤس تبدیلی کے لئے تحریک عدم اعتماد کو ہی حکومت کے خلاف موثر حکمت عملی سمجھتی ہیں۔ گو حکومت اس حوالے سے بالکل مطمئن ہے اور بقول وفاقی وزیر داخلہ وزیراعظم قطعی پریشان نہیں، خیال رہے کہ جنوری کا ہی مہینہ اور سال 2011 تھا، جب پی پی پی کے وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے خلاف این آر او کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کی جانب سے چھ آپشنز پر جواب داخل نہ کرانے پر اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا گیا تھا۔

Read more

افواج پاکستان کے لیے نیا اعزاز

دنیا بھر میں بہت سے ممالک ایسے ہیں جو اپنی افواج پر سالانہ کھربوں ڈالر خرچ کرتے ہیں تاکہ ان کی افواج کی عسکری طاقت مزید مضبوط ہو اور ان کی افواج کا معیار اور صلاحیت بڑھ سکے۔ صدیوں پر محیط عسکری تاریخ رکھنے کے باوجود ان ممالک کی افواج اپنا وہ مقام اب بھی نہیں بنا سکیں جو افواج پاکستان نے مختصر سی تاریخ میں بنا لیا ہے کیونکہ جب بھی کسی ملک کی افواج کی کارکردگی کا جائزہ لیا جاتا ہے تو افواج پاکستان کا نام صف اول میں شمار ہوتا ہے جس کا واضح ثبوت گلوبل فائر پاور کی عالمی سطح پر افواج کی صلاحیت اور کارکردگی کے اعتبار سے جاری ہونے والی حالیہ درجہ بندی پر مبنی رپورٹ ہے۔

Read more

میں بس ایک خبط تھا

نہ جانے کیا حادثہ درپیش ہوا کہ سالہا سال عدم کے بھنور میں چلا گیا۔ جب ہوش آیا تو مجھے میرا اندر محسوس ہوا جہاں میرا وجود جنم لے رہا تھا۔ میں نے خود کو ایک دیوتا کے ذہن میں سمویا ہوا پایا۔ اس وجود کا نقصان یہ ہوا کہ اس دیوتا کے اندر جا کر میری پہچان پیدا ہو گئی تھی۔ مجھے اس دیوتا نے ”خیال“ کا نام دیا۔ میرے بغیر دیوتا نامکمل تھا اور میں اس دیوتا کا ایک جزو بن گیا تھا۔ اس جزو کو ’فنا فی الدیوتا‘ کا نام دیا جا سکتا ہے۔

Read more

مَردوں کا استحصال اور کچھ آپ بیتیاں

ایک اداس زمانے کی بات ہے کہ جب ہمارا آفس ساحل سمندر کے پاس واقع تھا۔ اس زمانے میں ساحل کنارے ایک پارک میں ایٹ فیسٹیول لگتا تھا۔ طرح طرح کے کھانے ہوں اور ہم نہ ہوں یہ تو کوئی بات نہ ہوئی۔ ایک دن خبر ملی کہ آج اس فیسٹیول کا آغاز ہے اور پھر ہم نے پر تول لیے کہ بھئی جانا ہے اس فیسٹیول میں اور زبان کو چار چاند لگانا ہے۔ بٹوے کو نئے نئے نوٹوں

Read more

نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو مشرق وسطیٰ میں کن مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے؟

امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے اپنی انتظامیہ میں جن لوگوں کو کلیدی عہدوں پر نامزد کیا گیا ہے ان میں سے اکثریت تجربہ کار لوگوں کی ہے، لیکن اس کے باوجودہ مشرق وسطی کے پیچیدہ حالات میں انھیں بڑے امتحانات کا سامنا ہو گا۔

Read more

دین اور سیاست میں تضاد نہیں ہے

کسی بھی معاشرے میں مذہب کا چلن اور اس کے احکامات کے تحت زندگی گزارنا عین سعادت اور اخروی فلاح کا ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ مذہب کی تاریخ دراصل سب سے پہلے انسان کی اس دنیا میں آمد سے شروع ہوتی ہے۔ دنیا کا سب سے پہلا مذہب جسے اسلام کہا جاتا ہے اس کا نقطۂ آغاز حضرت آدم ؑ سے ہوتا ہے اور وہ جب دنیا میں نبی کی حیثیت سے مبعوث ہوئے تو اپنے ساتھ ایک ضابطۂ حیات

Read more

”میں این آر او نہیں دوں گا“

بچپن میں ایک کہانی سنی تھی جس کا عنوان تھا ”چچا چھکن“ ۔ چچا چھکن کے 4 بھتیجے تھے۔ بہت دولت مند لیکن نہایت بیوقوف جبکہ چچا بہت چالاک اور عیار ہونے کے ساتھ ساتھ نہایت سفاک بھی تھے۔ انھوں نے اپنے عیاری کے فن سے اپنے بھتیجوں کی دولت کا ایک بہت بڑا حصہ ہڑپ کر لیا تھا بلکہ ان کی بیویوں تک کو اپنے بھتیجوں کے ہاتھوں جان سے مروادیا تھا۔ آخر ایک دن وہ بھتیجوں کی گرفت

Read more

بائیڈن کا وقت شروع ہو چکاہے!

امریکہ میں جوئے بائیڈن کی حلف برداری کے ساتھ ہی ایک نئے عہد کا آغاز ہو گیا ہے ۔ امریکی عوام نے ٹرمپ کی پالیسیوں اور حکمت عملی کو مسترد کرتے ہوئے جوئے بائیڈن کونیا صدر منتخب کیاہے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹرمپ کو اب تک اپنی شکست کا یقین نہیں ہوسکاہے کیونکہ ٹرمپ کو یہ قطعی امید نہیں تھی کہ امریکی عوام انہیں اس طرح مسترد کردے گی۔ امریکی عوام نے سابق صدر ٹرمپ کے ساتھ نو منتخب صدر

Read more

وائٹ ہاؤس کا نیا مکین

امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ری پبلی کنزپارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ کاکانٹے دار مقابلہ ڈیموکریٹک پارٹی کے جو بائیڈن سے ہوا جس میں ڈیموکریٹس کے امیدوار جو بائیڈن کامیات ہوئے اس طرح 20 جنوری 2021 ء امیریکہ کے وائٹ ہاؤس کا مکین بدل گیا۔ ٹرمپ جس نے چار سال قبل صدارتی امیدوار کے انتخابات میں ڈیموکریٹ کی امیدوار ہیلری کلنٹن کو شکست دے کر امریکہ کے صدر کا تاج اپنے سر سجایا تھا، ڈیموکریٹس نے ٹرمپ سے اپنا بدلہ

Read more

کیری لوگر بل، سلالہ سانحہ، ریمنڈ ڈیوس، بلیک واٹرسمیت ایبٹ آباد آپریشن کی تلخ یادوں کے ساتھ پاکستان اور جو بائیڈن

78 سالہ جو بائیڈن نے امریکا کا معمر ترین امریکی صدر منتخب ہو کر نئی تاریخ رقم کردی، دوسری جانب امریکی تاریخ میں صدر ٹرمپ ایک ایسے متنازع صدر کے طور پر تاریخ رقم کر گئے، جنہوں نے انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرنے کے بجائے، پورے انتخابی عمل کو تنقید کا نشانہ بنایا اور دھاندلی کے سخت الزامات کے بعد جو بائیڈن کو روایتی طور پر صدر اتی انتخابات میں جیتنے پر مبارک باد تک نہیں دی، بلکہ

Read more

پی سی سی سی، ایپٹما اور وزیراعظم کا اعلان کردہ پیکچ

کچھ دوستوں کو شاید پی سی سی سی یعنی پاکستان سنٹرل کاٹن کمیٹی کے بارے میں زیادہ نہیں معلوم تو ان کے لئے مضمون کے آغاز سے پہلے میں پی سی سی سی کا مختصر تعارف کیے دیتا ہوں۔ یہ اہم قومی نوعیت کا ادارہ ملکی سطح پر کپاس کے میدان میں تحقیق و ترقی کو فروغ دینے اور ملکی معیشت کو استحکام فراہم کرنے کے لئے کاٹن سیس ایکٹ 1923 کے تحت حکومت پاکستان کے توسط سے 1948 میں

Read more

امتحان لینے کا حکومتی فیصلہ اور طالب علموں کا رد عمل

وزیر تعلیم شفقت محمود صاحب کی جانب سے 15 جنوری کو ایک بیان سامنے آیا جس میں ان کی جانب سے کہا گیا کہ ”ملک بھر میں نویں سے لے کر بارہویں تک کے تعلیمی ادارے 18 جنوری جبکہ پرائمری، مڈل اور ہائر ایجوکیشن  کے تعلیمی ادارے (یونیورسٹیاں ) یکم فروری سے دوبارہ کھلیں گے۔“ اس بیان کے سامنے آتے ہی پورے ملک میں طالب علموں کی جانب سے عجیب رد عمل سامنے آ رہے ہیں۔

Read more

صحافیوں کو نکیل ڈالنی کیوں ضروری ہے؟

اس میں پیار کی جگہ اعتبار لگا لیں اور ساتھ ہی یہ کہہ دیں کہ اخبار پر تو اس شعر کا مفہوم دوبالا ہو جائے گا۔ اس دور میں اعتبار تو سگے رشتوں پر نہیں کیا جا رہا، اخبارات اور ٹی وی چینل پر کیسے کیا جا سکتا ہے۔ ہمیں اچھی طرح یاد ہے کہ ہمارے زمانہ طالب علمی میں ہمارے اساتذہ کرام مشورہ دیا کرتے تھے کہ ہم اخبارات کا مطالعہ کریں، اس سے خیالات کو جلا ملتی ہے اور سوچ وسیع ہوتی ہے مگر اب ہم اپنے بچوں کو منع کرتے ہیں کہ وہ ہرگز اخبار کا مطالعہ نہ کریں اور نہ ہی نیوز چینل دیکھیں۔ ان کے ذہن میں زہر بھر جائے گا اور ان کے اندر سے جذبہ حب الوطنی ختم ہو جائے گا۔

Read more

جناب وزیراعظم! میرا اور آپ کا مذاق ہے کیا؟

حکومت وقت نے عوام کے ساتھ کچھ ایسا ہی مذاق شروع کر رکھا ہے کہ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، اداروں کی ناقص کارکردگی اور غیر منظم طریقہ کار اس بات کا ثبوت ہے کہ حکومت انہیں کنٹرول کرنے سے قاصر ہے۔ لیکن شام میں منعقد ہونے والے ٹاک شوز میں جب کبھی بھی حکومتی نمائندے سے پوچھا جائے کہ ملک میں مہنگائی کی وجہ کیا ہے؟ تو وہ سب اس بات کو ماننے کو تیار ہیں کہ ہاں مہنگائی ضرور ہوئی ہے لیکن اس کی ذمہ دار سابق حکومت ہے کیونکہ وہ ہمارے لئے ایسے مسائل پیدا کر گئی تھی کہ ہمارے پاس کوئی چارہ نہیں تھا کہ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ کرتے۔

Read more

انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا۔۔۔

ڈھونڈے سے بھی ملتا نہیں قرآن کا مومن، اقبال تیرے دیس کا کیا حال سناؤں۔ انصاف کرو ورنہ یاد رکھنا حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کے قاتل صرف نو افراد تھے مگر تباہ پوری قوم ہو گئی تھی۔ کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش رہنا تھا۔ سورة الاعراف آیت: 74 کی تفسیر ہے کہ ”ناقةاللہ“ سے مراد حضرت صالح علیہ السلام کی وہ اونٹنی ہے جس پر سوار ہو کر وہ قوم کو رسالت کا پیغام پہنچایا کرتے تھے۔ جب

Read more

سعادت حسن منٹو: سماج کو آئینہ دکھانے والا

یوں تو سبھی آئینہ دیکھتے ہیں مگر سماج کو آئینہ دکھا گیا منٹو- اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کو ہم سے بچھڑے 66 سال کا عرصہ بیت گیا- اپنے افسانوں میں بلا کی جدت اور بے باکی سے معاشرے میں رونما ہونے والے تلخ حقائق کو آئینہ دکھانے والے سعادت حسن منٹو 11 مئی 1912ء کو بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع لدھیانہ میں پیدا ہوئے- خوبرو نوجوان منٹو سنہرے فریم کا چشمہ لگائے اپنے دور کے

Read more

ٹھرک اور ٹھرکیوں کے مسائل

ہر مرد پیدائشی ٹھرکی ہوتا ہے، سوائے ان مردوں کے جن کی نس بندی کی جا چکی ہو یا جو اپنی ہی صنف میں دلچسپی رکھتے ہوں۔ میرے خیال میں ہم جنس پرست بھی ٹھرکی ہوتے ہیں مگر بات یہ ہے کہ وہ مردوں میں چکنا پن تلاش کرتے ہیں۔ جس طرح نئے پاکستان اور پرانے پاکستان میں مقابلہ دلچسپ مرحلے میں داخل ہو چکا ہے ، اسی طرح پرانے ٹھرکی اور نئے ٹھرکی بھی آج کل مقابلہ پر آن

Read more

عادتیں ددھیال پر ہی کیوں جاتی ہیں؟

گھریلو جھگڑوں میں بہت سے جھگڑے شامل ہیں۔ ساس اور بہو کا جھگڑا ان سب میں سر فہرست شمار ہوتا ہے۔ بہو نے وقت پر ناشتہ نہیں بنایا تو ساس نے لڑنا شروع کر دیا، ساس بیٹے کی ساری کمائی اپنے پاس رکھ لے تو بہو نے لڑنا شروع کر دینا ہے۔ جب ساس اور بہو میں لڑائی ہو گی تو لازم ہے میاں بیوی میں بھی جھگڑا ہو گا، ماں بیٹے کے کان بھرے گی تو بیوی شوہر کے

Read more

عمی کو لکیریں کیوں پسند ہیں؟

عمی کو بچپن میں سب سے پہلے لکیر کیسے کھینچی جاتی ہے، سکھانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن عمی کبھی صحیح لکیر نہیں کھینچ سکا۔ جب بھی ترنگ میں ہوتا، لکیر کو یو (U) کی شکل دیتا اور خوش ہوتا۔ استاد بھی تنگ آ گئے۔ چھڑی گھماتے ہوئے، استاد ایک دن بول ہی پڑے : ”لکھ لو، یہ بندہ کبھی سیدھی لکیر نہیں کھینچ سکتا اور نہ سیدھی راہ پر چل سکتا ہے۔ موقع ملتے ہی گھوم جائے گا اور

Read more

دارا شکوہ کی کہانی

ہندوستان کے مورخین کی یہ متفقہ رائے ہے کہ اگر مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کی جگہ دارا شکوہ مغل سلطنت کا بادشاہ بن جاتا تو آج ہندوستان کا نقشہ ہی کچھ اور ہوتا۔ آج ہم بات کریں گے داراشکوہ کے بارے میں۔ دارا شکوہ مغل سلطنت کا ایک ایسا شہزادہ تھا جو دنیا کے تمام مذاہب کا احترام کرتا تھا۔ ہندوستان کے تاریخ دانوں کے مطابق دارا شکوہ ایک شہزادہ تھا جس کے نظریہ یہ تھا کہ دنیا کے تمام

Read more

کوثرعباس کون ہے؟

اگر عورتوں کو خوبصورتی اور حقوق کے نام پر بے لباس کرنے والے اور انہیں مردوں سے بھرے آفس میں ”ملازم“ بنا کر بھیجنے والے ہم ہیں تو پھر چینلز پر بیٹھ کر پیدہ شدہ مسائل کا تجزیہ کرنے والے کون ہیں؟ ہم وہ قوم ہیں جو یہ چاہتی ہے کہ مائیں آفسز میں جاب کریں اور آیا ان کے بچے سنبھالا کریں لیکن اس کے باوجود ہم یہ توقع بھی کرتے ہیں کہ آج کے بچے جب کل کے نوجوان بنیں تو ان میں ایاز جتنی وفاداری بھی پائی جائے۔ چلیں! آپ ہی بتائیں کہ دنیا میں وہ کون سی قوم ہے جو وی آئی پی کلچر کی اصطلاح ایجاد کرتی ہے اور پھر اس کلچر کو پروموٹ بھی کرتی ہے لیکن اس کے باوجود ”مساوات اور برابری“ کا درس دیتی بھی ہے اور سنتی بھی ہے؟

Read more

الیکشن کمیشن کا اعلامیہ اور چند گزارشات

چلیے زیادہ دور نہیں جاتے ابھی گلگت بلتستان کے الیکشن میں کیا ہوا تھا؟ علی امین گنڈا پور وفاقی وزیر ہونے کے باوجود وہاں نہ صرف عوام سے حکومت کی جانب سے ترقیاتی اسکیموں کے وعدے کرتے دیکھے گئے بلکہ مریم نواز شریف کے بارے ان کی نامناسب گفتگو کو خواتین، میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ ساتھ پورے ملک میں ناپسند کیا گیا اور اس سب کے باوجود پارٹی سربراہ جو کہ ملک کو ریاست مدینہ سے

Read more

موبائل فون اور ہماری خاندانی اقدار

والدین کی جانب سے سے نگرانی کے مؤثر نظام کے باوجود بچوں کی بے راہ روی سوالیہ نشان بن چکی ہے۔ بچے جونہی بڑے ہوتے ہیں تو والدین کو بہت سے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کو اپنا حق سمجھتے ہیں۔ اس سرکشی کو مغرب کی تقلید کہا جائے تو بے جا نہ ہو گا۔ ہمیں اپنا خاندانی نظام اتنا مضبوط اور مستحکم کرنا چاہیے کہ ہمارے بچے اور آئندہ نسل ایسی راہ کا انتخاب نہ کریں جو بعد میں

Read more

لاہور کو کس کی نظر لگی؟

ملک کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ نہ جانے اب اس میں قصور وار کون ہے البتہ اس کا نقصان ہم سب کو پہنچ رہا ہے۔ لاہور کا شہر تاریخی شہروں میں شمار ہونے کے ساتھ ساتھ باغوں کا شہر بھی کہلاتا ہے۔ لاہور پاکستان کا دوسرا بڑا شہر ہے اور اپنی ثقافت، رہن سہن اور لوگوں کے ملنسار ہونے کی وجہ سے جانا پہچانا جاتا ہے۔ لاہوری کھانے پینے کا انتہائی شوق رکھتے ہیں اور موقع

Read more

اندرون شہر لاہور کے بازار

اکبری منڈی اناج، مسالہ جات، جڑی بوٹی اور کیمیکلز کی ہول سیل مارکیٹ ہے۔ یہ ایشیا کی بڑی اناج اور مسالہ جات کی مارکیٹ ہے۔ اس منڈی کا نام مغل بادشاہ، اکبر کے نام پر رکھا گیا اور اس منڈی کی ابتداء اکبر کے زمانہ میں ہوئی۔ اس لیے اس منڈی کو قدیم بازاروں میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے۔ کسیرہ بازار لوہا، تانبا، پیتل اور سٹیل کے برتنوں کے لئے جانا جاتا ہے۔ اس بازار کی خاصیت نایاب

Read more

روداد سفر حجاز(قسط دوم)

ہم جدہ ائیر پورٹ پر اترے، لاؤنج میں ہمیں پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ ہماری گھڑیوں میں دن کے 9 بجے تھے، یہ پاکستانی وقت تھا، جبکہ سعودی عرب میں صبح کے 7 بجے تھے۔ ہم نے اپنی گھڑیوں کو 2 گھنٹے پیچھے کر لیا۔ جدہ ائیر پورٹ پر کاغذات کی چیکنگ، سامان کی وصولی اور پھر مکہ روانگی کے لیے بسوں کا انتظار، کل ملا کر 3 گھنٹے لگ گئے۔ پی آئی اے کے عملے نے مسافروں کو جہاز

Read more

نیم حکیم خطرہ جان

دنیا جتنی ترقی کر لے پاکستانیوں کی برابری ہرگز نہیں کر سکتی ۔ جی ہاں کیا آپ کو مذاق لگ رہا ہے؟ ہاں ہاں آپ کو تو مذاق لگے گا کیونکہ آپ تو مغرب کی ترقی سے مرعوب ہیں، گوروں سے مرعوب ہیں ، گوریوں سے تو زیادہ ہی مرعوب ہیں، لیکن پاکستانیوں کے لیے بدظن ہی رہتے ہیں۔ بس نظر نہ لگے ہم پاکستانیوں کو، وی آر ویری اسمارٹ۔ وہ الگ بات ہے پاکستانیوں کو ایکسپوزر کم ملتا ہے

Read more

ٹائیفائیڈ کے حفاظتی ٹیکے اور سوالات

یکم فروری سے توسیعی پروگرام برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے تحت پنجاب میں شروع ہونے والی مہم کے بارے میں ایک عام آدمی کے ذہن میں بہت سے سوال پیدا ہوتے ہیں۔ ان سوالات کے جوابات دینے اور ٹائیفائیڈ کے ٹیکوں کے حوالے سے پیدا ہونے والے خوف اور ابہام کو دور کرنے کے لئے یونیسیف کی طرف سے باقاعدہ طور پر آگاہی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یونیسیف کی طرف سے تیار کردہ آگاہی مواد میں ان

Read more

ڈینئل پرل اور علی کنعانی: دو قتل دو کہانیاں

بلیک واٹر کے اہلکاروں نے اس گاڑی کو فائرنگ سے چھلنی کر دیا، اس کارروائی میں ہیلی کاپٹر کا بھی استعمال کیا گیا۔ مگر قصہ یہاں ختم نہیں ہوا، اہلکاروں نے اس گاڑی کو تباہ کرنے اور اس میں موجود تمام ”مشتبہ“ افراد کو قتل کرنے کے بعد دیگر گاڑیوں کا رخ کیا اور جو کچھ بھی ان کے سامنے آیا اس کو بھسم کر دیا۔ واقعہ میں 17 عراقی شہید ہوئے، ان میں ایک 9 سالہ علی کنعانی بھی تھا جس کے والد نے امریکی فوج کی عراق آمد پر مٹھائی تقسیم کی تھی کیونکہ وہ ان کو آزادی کا ضامن سمجھتے تھے۔

Read more

غریب کا دکھ اور شکم سیروں کی باتیں

چند دن پہلے کسی اچانک ذہنی کیفیت کے تحت میں موجودہ حکومت سے متاثر ہو گیا جس پر میں ابھی بھی شرمندہ ہوں۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک بس اسٹاپ پر سر راہ ایک نہایت معقول اور کچھ پڑھی لکھی نظر آنے والی اماں جی سے میری ملاقات ہوئی۔ میں نے کسی بات پر انہیں موجودہ حکومت کی بہتری کی طرف جاتی ہوئی معاشی پالیسی پر لیکچر دینا شروع کر دیا۔ میں نے انہیں ایک امریکی معاشی انسٹیٹیوٹ موڈیز کا

Read more

ٹرمپ کا مستقبل سینیٹ کے رحم وکرم پر

امریکہ کے ایوان زیریں ایوان نمائندگان نے صدر ٹرمپ کا ”بغاوت پر اکسانے“ کے الزام کے تحت مواخذہ کر دیا ہے۔ اب یہ معاملہ وہاں کے ایوان بالا سینیٹ میں بھیجا جائے گا۔ ٹرمپ پہلے امریکی صدر ہیں جن کا ایوان نمائندگان نے دو بار مواخذہ کیا ہے۔ فروری 2020 میں تاہم سینیٹ نے پہلے مواخذے میں ان کو بری کر دیا تھا۔ ابھی واضح نہیں کہ کیا اس بار بھی وہ سینیٹ میں بری ہو جائیں گے یا عوام

Read more

توہین مذہب اور علما کے فتووں کا معاملہ

دیکھا یہی گیا ہے کہ سرکاری علما سرکار کی چاپلوسی میں اس بات کا لحاظ بھی نہیں رکھ پاتے کہ اسلام کے سلسلے میں کوئی بھی بات کہتے ہوئے احتیاط سے کام لیں۔ اسی کانفرنس میں موجود نور الحق قادری صاحب فرماتے ہیں کہ ”پاکستان کی منزل صرف معتدل اسلامی ریاست ہے“ ۔ اب کوئی صاحب عقل یہ سمجھائے کہ کیا اسلامی ریاست کبھی غیر معتدل بھی ہو سکتی ہے۔ اسلام ہے ہی امن و سلامتی کا نام۔ امن و سلامتی کی بنیادی شرط ہی اس کا ہر معاملے میں نہایت متوازن ہونا ہے۔ جہاں بھی کسی معاملے میں ذرہ برابر کوئی اونچ نیچ ہوگی، وہیں سے امن و امان کا مسئلہ پیدا ہونا شروع ہو جائے گا۔

Read more

ہمارے سیاست کار اور بابا ڈنڈے والا

ایک شریف شہری کو پہلی مرتبہ گاؤں جانے کا اتفاق ہوا تو بے چارہ بہت پریشان ہوا کہ جس گلی میں بھی وہ داخل ہوتا اسی گلی کے آوارہ کتے اسے کاٹنے کو دوڑتے۔ کبھی اس گلی تو کبھی اس گلی بھاگتے بھاگتے جب وہ تھک کر ہانپنے لگا تو اسے ایک فقیر صدا لگاتے ہوئے دکھائی دیا۔ سادہ لوح شہری سیدھا اس فقیر کے پاس گیا کہ چلو اس کے ساتھ ساتھ چلتا ہوں جب اپنے دوست کے گھر

Read more

فٹنس اور ہمارا طرز زندگی

ماں جب بھی اپنی اولاد کو عرصے بعد دیکھتی ہے تو یہ بات ضرور کرتی ہے لڑکا کمزور ہو گیا ہے ، کچھ کھاتا پیتا نہیں ہے اور خاص طور پر جو لوگ مسافر ہوتے ہیں یا ہاسٹلز میں رہتے ہیں ۔ وہ جب گھر پہنچتے ہیں تو ان کا خاص خیال رکھا جاتا ہے۔ لیکن عموماً حقیقت اس کے برعکس ہوتی ہے۔ وہ انسان جو اپنی والدہ کو کمزور نظر آتا ہوتا ہے دراصل اس کی صحت میں اضافہ

Read more

چھوٹے کاروبار اور مصنوعی ذہانت کا استعمال

مصنوعی ذہانت ڈیجیٹل دنیا میں اپنی جگہ بنا رہی ہے ، اس سے بہت تیزی سے بہتری آ سکتی ہے۔ آج ہم کچھ کاروباروں اور ان میں ہم کیسے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بہتری لا سکتے ہیں کو موضوع گفتگو بنائیں گے۔ بہت سی ایسی کمپنیاں ہے جو کہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنے کاروبار کو وسعت دے رہی ہے اور نئی مارکیٹوں میں اپنے قدم جما رہی ہیں۔ یہ وقت نئے آنے والوں کے لیے اس لئے

Read more

نئی قیادت اور پاک امریکہ تعلقات

امریکہ میں نئی سیاسی قیادت جو بائیڈن کی صورت میں سامنے آ چکی ہے۔ سابق صدر ٹرمپ کی شکست اور اب امریکی ایوان نمائندگان میں ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد کی منظوری کے بعد امریکی سیاست میں کافی ہلچل مچ گئی ہے۔ سابق صدر ٹرمپ اور ان کی حامی یقینی طور پر اپنے خلاف مواخذہ کی تحریک پر خاموش نہیں رہیں گے۔ سابق صدر ٹرمپ اور ان کے حامیوں کی مزاحمت کے نتیجے میں امریکہ کی نئی سیاسی حکومت

Read more

زائر حرمین(6)

زبان سے یاد آیا۔ میرا خیال تھا کہ انگریزی زبان آتی ہو تو دنیا کے کسی بھی ملک جا کر اپنا مدعا باآسانی کہا اور سمجھایا جا سکتا ہے اور مقابل کا نکتہ سمجھا جا سکتا ہے لیکن یہ کیا۔ یہاں موجود افراد کی اکثریت انگریزی زبان سے نابلد تھی۔ اب آیا اصل امتحان! انگریزی کی شد بد سب سے زیادہ مصر سے تعلق رکھنے والے افراد کو تھی۔ دیگر ممالک سے آنے والے افراد کو کم کم ہی انگریزی زبان آتی تھی۔ بولنے اور سمجھنے دونوں معاملات میں۔

Read more

انسداد وبا کے لیے سائنسی تعاون

عالمی ادارہ صحت کے ماہرین چینی سائنس دانوں کے ساتھ مل کر ناول کورونا وائرس کی شروعات اور وائرس کے ماخذ سے متعلق تحقیق اور سائنسی تعاون کے لئے ووہان میں موجود ہیں۔ کووڈ۔ 19 کے ماخذ کے بارے میں لازمی حقائق سے آگاہی درحقیقت ایک سائنسی مسئلہ ہے، اس پیچیدہ مسئلے کی گتھیاں سلجھانے سے قبل محتاط اور جامع مطالعہ کی ضرورت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر کے سائنس دان مل کر کوشش کر رہے کہ وائرس

Read more

حکومت کا کمال، کم نمبر والے میرٹ پر اوپر

مجھے پہلی بار پاکستانی ہونے پہ شرمندگی ہو رہی ہے ہر جگہ نا انصافی۔
انٹرن شپ کے لیے سیٹس آئی تو سوچا تین کالج میں اپلائی کر لیتی ہوں۔

اب جب آج لسٹ لگی۔ تو بہت دکھ ہوا۔ آج پہلی بہت مایوس ہوں۔ اور پہلی بار مجھ پاکستانی ہونے پہ شرمندگی ہو رہی ہے۔

ایم۔ اے کی بنا پہ اپلائی کیا تھا اور میرا تینوں کالج میں میرٹ 79 بنتا تھا۔ ہر کالج میں ٹاپ پہ آتا تھا مگر دو کالج میں 16 نمبر پہ نام دیکھا تو پہلے تو حیرانی ہوئی کہ جس کے ایم اے میں 3.4 ہے اس کو 36 % اور میرے 3.65 cgp ہونے کے باوجود 32 اور ایک اور دوست کے 3.65 cgp ہیں ان کے بھی 40 جبکہ میرے 32، ۔

Read more

قومی جذبے کو مثبت رخ دینا ناگزیر ہے

قومیت ایک ایسا نظریہ ہے جو مذہب سے زیادہ مضبوط اور طاقتور نظریہ ہوتا ہے۔ جس سے ہر فرد پیدائشی طور پر نتھی ہوتا ہے۔ فرد مذہب کو بدلنے پر پورا اختیار رکھتا ہے مگر قومیت کو بدلنا ممکن نہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہر فرد ایک خاص زبان، تہذیب اور رہن سہن سے جڑا ہوتا ہے جو فرد کا تعلق اپنی قوم کے دوسرے انسانوں کے ساتھ جوڑتا ہے۔ ہر انسان اپنے ہم زبان اور ہم تہذیب

Read more

سانحہ مچھ: 1053 نمبرز لینے والا مشتاق حسین زندہ ہے

سوشل میڈیا پر جھوٹ پہ جھوٹ ، جھوٹ پہ جھوٹ شیئر کیا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین پچھلے کئی دنوں سے پراپیگنڈہ کر ریے ہیں کہ مشتاق حسین نامی طالب علم بھی بلوچستان میں درندگی کی بھینٹ چڑھ گیا ہے۔

کچھ دن قبل بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقہ مچھ میں ایک انسانیت سوز واقعہ رونما ہوا۔ صبح کے وقت ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے گیارہ افراد اپنے کمروں میں سو رہے تھے کہ کچھ درندہ صفت حیوانوں نے انہیں اغواء کیا اور ذبح کر کے قتل کر دیا۔

Read more

ٹریفک جام ہے اور ہجوم پریشاں

میں رکشے میں بیٹھا جانب منزل رواں دواں تھا، فانی دنیا کی بے مقصد منزلیں تو سب کی الگ الگ اپنی بنائی ہوئی ہیں لیکن ہماری اصل منزل تو ایک ہی ہے جس کا راستہ سیدھا ہے وہ کسی چوک سے ہو کر نہیں جاتا کیونکہ چوک تو خود گمراہی کا نشان ہے، چار مختلف راستے، اب انسان بھلا کیا کرے، بعض اوقات وہ ٹھیک راستہ بھی پکڑ لیتا ہے لیکن اکثر اوقات وہ معاشرے کے بہاؤ میں بہہ کر

Read more