پیپلز پارٹی اور محرم الحرام

پاکستان پیپلز پارٹی کی روایت کو اگر پہلے دن سے دیکھا جائے تو پاکستان پیپلز پارٹی کی روایت اور اس پارٹی کی اپنے ورکرز کی تربیت کچھ ایسے کی ہے کہ اس پارٹی کے ورکرز ہر میدان میں اپنا مثبت کردار ادا کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی واحد سیاسی جماعت ہے جس کی قیادت اور ورکرز کا خون اس ملک کی مٹی میں شامل ہے اور یہ پارٹی ہر طرح کی فرقہ واریت، مذہب، ذات پات، اونچ نیچ

Read more

(3) سید فخرالدین بلے اور شہزاد احمد کی نصف صدی پر محیط داستانِ رفاقت

( 3 ) سید فخرالدین بلے اور شہزاد احمد کی نصف صدی پر محیط داستان رفاقت (ولادت:۔ 16۔ اپریل 1932۔ امرتسر) (وفات: یکم۔ اگست 2012۔ لاہور) شہزاد احمد کے 10 ویں یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر داستان گو : ظفر معین بلے جعفری شہزاد احمد نے جہاں بحیثیت شاعر اور محقق اور تنقید نگار کے حوالے سے اپنی صلاحیتوں کو تسلیم کروایا وہیں نفسیات اور فلسفہ کے موضوعات پر انتہائی اہم مضامین سپرد قلم کیے اور متعدد اہم

Read more

مکتوبات احمد ندیم قاسمی ( تجزیہ اور فن )

ادب کی تاریخ میں خط کو براہ راست ملاقات کا درجہ حاصل ہے اور اس اہمیت سے کوئی بھی انکار نہیں کر سکتا۔ اردو خطوط نویسی میں رجب علی سرور اور مرزا غالب ادبی اور لسانی لحاظ سے نیک ثابت ہوئے ہیں۔ زمانہ اپنی بدلتی رنگت اور خوشبو کے ساتھ ساتھ مستقبل کو زمانہ حال اور حال کو ماضی کی یادوں میں لے جاتا ہے۔ جو دیدہ زیب اور خوشنما رنگ دلفریب تاثرات اور عمدہ تحریر کو حرف بہ حرف

Read more

موسمیاتی تبدیلی کی وجوہات و اثرات

موسمیاتی تبدیلی سے مراد عالمی آب و ہوا میں اہم، طویل مدتی تبدیلیاں ہیں۔ دنیا بھر میں ماحول سورج، زمین اور سمندروں، ہوا، بارش، ، صحراؤں، ۔ میں تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں۔ ان تبدیلیوں کے اثر یہ ہے کہ، بحرالکاہل کا بڑھتا ہوا درجہ حرارت طوفانوں کو جنم دیتا ہے جو زیادہ زور سے اڑتے ہیں، زیادہ بارشیں گراتے ہیں اور زیادہ نقصان پہنچاتے ہیں، پھر بھی اس کے علاوہ دنیا بھر میں سمندری بہاؤ کو حرکت دیتے ہیں

Read more

انسانیت سوز بے کفن لاشیں

قدرتی آفات کو روکنا ناممکن ہے۔ اللہ کے کام اللہ ہی بہتر جانے مگر آج کے دور میں ان آفات سے پہلے جدید آلات کو بروئے کار لا کر موسم کہ مزاج کی پیشن گوئی سے عوام کو آنے والی قدرتی آفات اور ان کے نتیجے میں ہونے والی تباہی سے آگاہ کر سکتے ہیں اس جدید دور میں بھی پاکستان کے اکثر علاقوں میں قدرتی آفات سے ہر سال اربوں روپے کا جانی اور مالی نقصان ہوتا ہے۔ اقتدار

Read more

مجبور اور بے بس سیلاب زدگان

سب سے مشکل اور درد ناک گھڑی کون سی ہوتی ہے؟ اپنی جمع پونجی کو اپنی آنکھوں کے سامنے تباہ و برباد ہوتے دیکھنا۔ پاکستان میں حالیہ مون سون بھی بہت تباہ کن ثابت ہوا، ہر متاثرہ شخص بے بسی کی تصویر بنا ہوا ہے، کسی کی جمع پونجی تھی وہ گھر جو دیکھتے ہی دیکھتے سیلاب کی نظر ہو گیا اور دوبارہ رہنے لائق نہیں رہا، کسی کی جمع پو نجی ان کی اولاد تھی جو دیکھتے ہی دیکھتے

Read more

کیا ہم آج بھی غلام ہیں؟

  ہم آج اپنا 75 واں یوم آزادی منا رہے ہیں۔ کسی بھی آزاد ریاست کے لئے 75 سال کا طویل عرصہ ایک معانی رکھتا ہے۔ دنیا جانتی ہے کہ شمال مشرقی اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک جن میں چین، شمالی و جنوبی کوریا، جاپان، انڈونیشیا، ملائشیا، فلپائن، سنگاپور، تھائی لینڈ، اور تائیوان اور ویت نام وغیرہ شامل ہیں ترقی کے بام عروج پر ہیں ان ممالک کی سیاسی، معاشی، سائنسی و اقتصادی ترقی ہم سے ڈھکی چھپی نہیں ہے

Read more

اقتدار کی گلی

انسان کے خمیر میں خطا کا عنصر موجود ہے۔ ساتھ ہی اس کے دائیں ہاتھ پہ اصلاح کا پہلو رکھا گیا ہے اور بائیں ہاتھ کے مقدر اس رویے کو دہرانے کی روش۔ ہوش والے دانائی کے موتی چن لیتے ہیں اور نادان اس ہنر نایاب سے کوسوں دور رہتے ہیں۔ شاعر نے کہا تھا ~ ہائے وہ تیر نیم کش، جس کا نہ ہو، کوئی ہدف انگلستان سے پاکستانیوں کا گہرا تعلق ہے۔ پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد بسلسلہ

Read more

بارہ سال نہ نہانے کا تجربہ

ایک پروفیسر صاحب اپنی ایک دوست کی دعوت پر اس کے فارم ہاؤس جاتے ہیں اور وہاں جانوروں کو مٹی میں نہاتا ہوا دیکھ کر ان کی دوست ان سے یہ سوال کرتی ہے یہ جانور ایسا کیوں کرتے ہیں، تب وہ پروفیسر صاحب اپنا بہت سا وقت اس عمل کو جاننے میں مصروف کر دیتے ہیں اور اس کے بارے میں ریسرچ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیتے ہیں۔ اصل میں ان کی حیرانی کی وجہ یہ تھی کہ

Read more

مسلکی تعصب میں پستی : دعا زہرہ

وطن عزیز پاکستان میں مذہبی اور فرقہ وارانہ منافرت کوئی نئی نہیں ہے، یہ ایک ایسا ناسور ہے، جو قیام پاکستان سے لے کر آج تک ہزاروں ماؤں کی گود اجاڑ چکا ہے، اگر چہ یہ ناسور کچھ عرصہ پہلے کافی حد تک کنٹرول ہو چکا ہے، لیکن آج بھی کہیں نہ کہیں، کسی نہ کسی شکل میں یہ ابھر کر سامنے آ جاتا ہے اور آج کی دنیا میں، جہاں جانوروں کے بھی حقوق متعین ہوچکے ہیں، وہاں یہ

Read more

سیلاب اور سیاست سے رشتہ؟

ہم نے سیلاب کو موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ قدرت کے کھاتے میں ڈال رکھا ہے کہ یہ سب کچھ جو بھی ہو رہا ہے قدرتی آفات ہیں۔ جس کی وجہ سے ہر سال آنے والا سیلاب نہ صرف املاک کو نقصان پہنچاتا ہے بلکہ قیمتی انسانی جانوں کے ساتھ ساتھ خوبصورت خوابوں کو بھی اپنے ساتھ بہا لے جاتا ہے۔ پاکستان میں ہر سال مون سون کے مہینے میں ہمیں دل سوز خبریں سننے کو ملتی ہیں

Read more

قسط نمبر 2 سر راہ چلتے چلتے: میں اور وہ

وہ: میں تھک چکی ہوں اب! چہرے کو ہاتھوں سے ڈھانپ کر اپنے آنسوؤں کو بس میں بیٹھے مسافروں سے چھپا رہی تھی۔ جس پل اس نے یہ جملہ فون پر موجود دوسری جانب شخص کو کہا سننے میں بہت عاجزہ معلوم ہو رہی تھی۔ اتنی کراہیت تھی اس کے لہجے میں جیسے وہ خود سے گھن کھا رہی ہو۔ بس میں بیٹھے لوگ اسی کی جانب دیکھ رہے تھے۔ ہمارے ہاں یہ معمول کی بات ہے بس میں بیٹھ

Read more

رومی فتوحات

انسانی تاریخ میں یہ فلسفہ اور اس کی عملی شکل روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ جب کوئی سلطنت یا ریاست کسی علاقے میں اپنے پاؤں جماتی ہے تو وہ اپنی طاقت کا اظہار مختلف طریقوں سے کرتی ہے۔ سب سے آسان اظہاریہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے سے کمزور اور عسکری طور پر کم تر ریاستوں پر قبضہ کرنا شروع کر دیتی ہے۔ اپنی اسی طاقت کے بل پر وہ اپنی جغرافیائی سرحدوں کو وسعت دیتی ہے۔ جیسے

Read more

پانچ اگست، یوم استحصال کشمیر

آرٹیکل 370 جو مقبوضہ ریاست کو خصوصی حیثیت دیتا تھا اور آرٹیکل 35 اے کے تحت یہ واضح کیا گیا تھا کہ کون مقبوضہ کشمیر کا مستقل شہری ہے اور کون زمین خرید سکتا ہے۔ اس کے ختم ہونے کے بعد سے تب سے وہاں بدترین مظالم شروع ہو گئے۔ آرٹیکلز کو منسوخ کرنا بھارتی آئین، اقوام متحدہ کی قراردادوں، جنیوا کنونشن، کشمیری عوام کی مرضی اور بین الاقوامی قوانین کے منافی ہے۔ بھارتی آئین کہتا ہے کہ دفعہ 370 کو

Read more

معاشرہ اور نظریہ ضرورت

ہمارے معاشرے میں اجتماعی جذبہ ناپید ہوتا جا رہا ہے، موجودہ حالات میں اسے کم ازکم قائم کیا جانا چاہیے بلکہ نئے سرے سے عمل بھی کیا جائے۔ اقدار اور اصول میں ہمیں توازن کی سطح برقرار رکھنا ہوگی۔ اس وقت شاید ہی کوئی ایسا شخص ہو گا جو یہ نہ سوچتا ہو کہ ہمارے مستقبل کا معاشرہ کیا ہو گا، اس وقت جیسا معاشرہ کیسا چل رہا ہے؟ پچھلی دہائیوں میں کیا بدلا ہے، ہمیں اس حوالے سے بات کرنا

Read more

”جہاں میں تھا“ تجزیاتی مضمون

عصر موجود میں کون ایسا ہے جو عطاء الحق قاسمی کے نام سے واقف نہیں۔ وہ نہ صرف ادیب اور مزاح نگار بلکہ سفر نامہ نگار اور کالم نگار بھی ہیں۔ ان کی خدمات کو نا صرف ادبی حلقوں میں تسلیم کیا جا چکا ہے بلکہ حکومت پاکستان بھی ان کی خدمات کا اعتراف کرتی ہے اور اعتراف کے ثبوت میں یہی کافی ہے کہ انہیں تمغہ حسن کارکردگی، ستارہ امتیاز اور ہلال امتیاز جیسے قومی میڈل سے نوازا جا

Read more

بارش اور رومان کا تخیلاتی عکس

بارش کو جہاں شراب سے تشبیہ دی جاتی ہے وہیں یہ قدرت کی رعنائیوں میں سے ایک ایسا شاہکار ہے جس کی مثال ملنا نا ممکن ہے۔ بارش اور سفر، جہاں ان دونوں کا ذکر ہو وہیں فطرت کی رنگینیوں کے سراہنے والے اپنے دل تھام لیتے ہیں۔ ہر رومان پرور دل میں بارش کی آمد کے ساتھ ہی ایسا جذبہ پروان چڑھتا ہے جو چاند چڑھائے بغیر ختم نہیں ہوتا۔ انسانی فطرت ہے کہ وہ جھنڈ کا متلاشی رہتا

Read more

علم کی طاقت

اسے کئی قسم کی مشکلات کے باوجود زیادہ سے زیادہ علم حاصل کرنے، مختلف علوم پر مزید تحقیق کرنے اور ان پر کتابیں لکھنے کا شوق بلکہ جنون تھا اس لیے اکثر و بیشتر وہ دنیا کے تمام کام کاج چھوڑ کر تنہائی میں صرف علمی کام کرنے میں مصروف ہو جاتے تھے لیکن زندگی گزارنے کے لئے انسان کو روپے پیسے کی بھی ضرورت ہوتی ہے علمی اور تحقیقی کام سمیت دنیا کے دیگر کام بھی انسان اس وقت

Read more

حبیب جالب کی یاد میں ایک شام!

وقت کے آمروں کو للکارنے والی ایک توانا آواز اور شاعر عوام حبیب جالب کی انقلابی شاعری آج بھی دلوں میں تازہ و معطر ہے حبیب جالب نے پندرہ سال کی ہی عمر میں مشق سخن کی ابتدا کر دی تھی جالب متوسط طبقے سے تعلق رکھتے تھے اور ایک عام آدمی کی طرح سوچتے تھے محنت کش طبقہ کے ہمنوا تھے یہی وجہ تھی وہ سماج کے ہر پہلو سے لڑے جس میں آمریت کا رنگ جھلکتا تھا۔ انہوں

Read more

گھر سے بھاگ کر شادی: ایک وجہ یہ بھی ہے

انسان کو اس کائنات میں اشرف المخلوقات جو کہا جاتا ہے تو اس کی وجہ اس کے اندر عقل جیسی صفت کا ہونا ہے، جس کی بدولت وہ واقعات اور تجربات کا مطالعہ کر کے اپنے مستقبل کی صف بندی کر سکتا ہے۔ وہ ان واقعات کو محض تقدیر اور قسمت کا کھیل سمجھنے کی بجائے، ان میں علت اور معلول کے مابین واسطے کو معلوم کرتا ہے، اور پھر ایسے اقدامات کی جانب قدم اٹھاتا ہے، جن کی بدولت

Read more

صحافت کا پیشہ: خدمت، قومی ذمہ داری یا وسیلہ روزگار!

ابتدائی صحافت کی معلوم تاریخ کے مطابق کہا جاتا ہے کہ قدیم روم میں 59 قبل از مسیح ایک خبری ٹکڑا (News Sheet) جسے (Acta Diurna) کہا جاتا تھا، اس پر روزانہ کی بنیاد پر اہم واقعات اور عوامی خطابات تحریر کیے جاتے تھے۔ یہ یومیہ شائع کیا جاتا تھا اور اسے عوام کی آگہی کے لئے نمایاں مقامات پر آویزاں کر دیا جاتا تھا۔ اسی طرح چین میں ٹانگ خاندان (Tang dynesty) کے عہد میں سرکاری حکام ایک عدالتی

Read more

خود آگاہی

کاروان حیات چلتا رہتا ہے۔ انسان قدم قدم پر زندگی کے نئے نئے حوادث سے نبرد آزما ہو تا ہے۔ ہر مرحلہ پر اسے، کوئی نہ کوئی فیصلہ کرنا پڑتا ہیں۔ انہیں فیصلوں پر انسان کی زندگی کا انحصار ہے۔ چھوٹے سے چھوٹا واقعہ ہو، یا بڑے سے بڑا حادثہ، انسان کے فیصلوں ہی کی وجہ سے رونما ہوتا ہے۔ انسان کیا ہے؟ اشرف المخلوقات۔ لیکن اس کی عقل نارسا اور اس کا فہم محدود ہے۔ وہ ایک خاص دائرہ

Read more

ڈپریشن اور مذہب

ڈپریشن سے ناواقف لوگوں کو اگر ڈپریشن کے بارے بتانا ہو تو اسے آپ دیمک سے تشبیہ دے کر سمجھا سکتے ہیں۔ کیونکہ بالکل دیمک کی طرح یہ انسان کو اندر ہی اندر سے کھا جاتی ہے۔ اور اس کا ادراک عموماً بہت دیر بعد ہو پاتا ہے۔ یہ ایک ایسی ذہنی کیفیت ہے جو چاہے کوئی ظاہری وجود نہیں رکھتی لیکن ایک تندرست و توانا انسان کو دنوں میں ڈھا دیتی ہے۔ ویسے تو اکثریت کو عمر کے کسی

Read more

بلاول بھٹو کے نام!

پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی کارگردگی اگر اگر جائزہ لیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جو ملکی مفاد میں کام کیے ان کی ایک لمبی لسٹ ہے۔ اپنے ہمسایہ ممالک سے تعلقات ہوں یا اداروں کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کے اقدامات ان سب کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے سر جاتا ہے۔ اسی طرح پاکستان میں موجود ایک گروہ جس کو زبردستی پاکستان پر مسلط کر دیا گیا اس گروہ

Read more

حکومت کا لالی پاپ

مئی کے مہینے میں پریس کلب پاکستان یوکے کے زیر اہتمام مانچسٹر میں محمود ہاشمی میموریل اچیومنٹ ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔ ہم بھی اپنا ایوارڈ وصول کرنے مانچسٹر پہنچے۔ وہاں جنگ کے ایک بہت ہی سینیئر کالم نگار سے ملاقات ہوئی جو ماضی قریب میں مسیحیوں کے انتہائی حساس سیاسی ایشوز پر لکھتے رہے ہیں۔ پچھلے 15 سال سے وہ کالم لکھنا چھوڑ چکے ہیں۔ ان کے جنگ میں شائع ہونے والے کالموں پر مبنی کتاب بھی شائع ہو

Read more

انتظامی مسائل کے خاتمہ میں حائل آئینی رکاوٹیں

پاکستان میں اکثر انتظامی مسائل کی راہ میں آئینی رکاوٹیں حائل ہیں، آئین اپنی ذات میں قوم کا محافظ ہوتا ہے مگر جب ملک میں مختلف عصبیتیں موجود ہوں تو آئین ان کی خواہشات کی تکمیل کا ذریعہ بھی بن جاتا ہے، پاکستان کو صوبائی عصبیت نے شدید نقصان پہنچایا ہے۔ موجودہ سیاسی و انتظامی حالات میں اس مقدمہ کو سمجھنا آسان ہے۔ پانی کے مسئلہ کو سامنے رکھ کر جائزہ لیں، پاکستان میں پانی وافر مقدار میں موجود ہے،

Read more

بلوچستان کے لاپتہ افراد: افسانے اور حقائق

12جولائی 2022 کو بی ایل اے کے 10 سے 12 دہشت گردوں کے ایک گروپ نے لیفٹیننٹ کرنل لائق بیگ مرزا کو زیارت سے واپس آتے ہوئے اغوا کر لیا۔ لیفٹیننٹ کرنل لئیق اپنی فیملی اور کزن عمر جاوید کے ساتھ سفر کر رہے تھے۔ لیفٹیننٹ کرنل لائق ڈی ایچ اے کوئٹہ میں خدمات سرانجام دے رہے تھے۔ اغوا کے فوراً بعد کوئیک ری ایکشن فورسز کو منگی ڈیم کے عام علاقے میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا سراغ لگانے

Read more

ڈیپارچر لاونج، مقام ترسیل

یہ کچھ عجیب خوفناک سی جگہ ہے، نیم تاریکی جس میں جب تک بصارت کے ساتھ ساتھ دیگر حواس کی مدد نہ لیں، آپ کچھ اندازہ نہیں کر سکتے، کہ آپ ہیں کہاں، کھانے ”پینے“ کو بھی کچھ خاص نہیں، پینے کو غلیظ دکھتے بیرلز میں ویسا ہی آلودہ پانی پینے کو رکھا گیا ہے جو یہاں موجود ”منتظر مسافر یہ سوچ کر پی جاتے ہیں کہ ہم نے کون سا زیادہ دیر یہاں رہنا ہے، کچھ ہی وقت میں

Read more

فروغ تصوف میں داستانوی ادب کا کردار

غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی کا شمار پنجاب کی سر برآوردہ یونیورسٹیوں کے درمیان ایک نخل نوخاستہ کی مانند ہے لیکن اس نخل تازہ کی شمشاد قامتی کے آثار ابھی سے اہل بصیرت کی نگاہوں پر ہویدا ہیں۔ یوں توں جامعہ غازی کے تمام شعبے بساط بھر اڑان بھر رہے ہیں لیکن شعبہ اردو کے صدر پروفیسر ڈاکٹر سہیل عباس اپنی باصلاحیت ٹیم کے ہمراہ نت نئی علمی، ادبی مہمات سر کرنے میں منہمک نظر آتے ہیں۔ قبل ازیں شعبہ اردو

Read more

فارحہ ارشد کا افسانہ

”امیر صادقین! تم کہاں ہو؟“ حسن کی ایک تعریف یہ بھی ہے کہ ہم اس کے جمال و جلال سے متاثر ہوں، اسے محسوس کریں مگر اس کے بیان کی طاقت سے محروم رہیں۔ کچھ ایسی ہی میری حالت، فارحہ ارشد کے افسانے پڑھنے کے دوران ہوئی ہے۔ اس سال پورا مئی اور جون کا زیادہ حصہ، میں پاکستان میں تھا۔ اس کا بڑا فائدہ تو یہ ہوا کہ بہت سے پرانے دوست احباب سے تجدید ملاقات ہو گئی۔ کچھ

Read more

نیرنگی سیاست دوراں تو دیکھیے

یوں تو پاکستان کی تاریخ ابتدا ہی سے سیاسی نا پختگی اور ناقابل یقیں، ناقابل برداشت ہی رہی ہے سیاسی عدم استحکام اس ملک و معاشرے کی پہچان و خصوصیت بنی ہوئی ہے لیکن گزشتہ چند دہائیوں سے سے بالعموم اور بالخصوص گزشتہ چند مہینوں سے انتہائی بے یقینی کی سی کیفیت پیدا ہو رہی ہے۔ پہلے ہم نے چند حکومتوں (خوش قسمتی سے) کو اپنی میعاد یا مدت پوری ہوتے ہوئے دیکھا چاہے کسی بھی طرح سے بھی اچھی،

Read more

شہید کربلا: ظلم اور جبر کے خلاف جدوجہد کا استعارہ

کیسے ممکن ہے کہ جبر اور استحصال کے خلاف جدوجہد ہو اور حسینؓ بن علیؓ کا ذکر نہ ہو۔ والد مرحوم محمد اختر مسلمؔ نے 60 ء کی دہائی میں ”شہید کربلا“ کے عنوان سے ایک مختصر کتابچہ تحریر کیا تھا۔ یہ وہ عرصہ تھا جب پاکستان میں جاگیرداری، سرمایہ داری کے خلاف بحث اور جدوجہد جاری تھی۔ یہ ہی پس منظر شہید کربلا کی تخلیق کا بنیادی سبب تھا۔ قرآن پاک نے قارون، فرعون اور ہامان کی شکل میں

Read more

( 2 ) سید فخرالدین بلے اور شہزاد احمد کی داستان رفاقت

(شہزاد احمد کے 10 ویں یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر) مجھے اچھی طرح سے یاد ہے کہ جب والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب اس وقت کے وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی خواہش کے احترام میں ڈیپوٹیشن پر اسلام آباد آ گئے تھے اور ان کی پوسٹنگ وزارت مذہبی امور میں تھی، بیک وقت تین جرائد۔ ماہنامہ ہم وطن اسلام آباد۔ ماہنامہ اوقاف اسلام آباد۔ ماہنامہ یاران وطن اسلام آباد کے بانی مدیر اعلی کی حیثیت

Read more

جنسی بھوک، طیبہ گل اور ہمارے حقیقی حالات

ہم ایک ایسے ’آزاد ملک‘ کے باشندے ہیں جو گزشتہ کئی مہینوں سے معاشی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے (دراصل 75 سالوں سے)۔ جنگ کیا لڑ رہا ہے بلکہ اب کی بار خاص منصوبہ بندی سے عام اور متوسط طبقے کے افراد کی زندگی کو بالواسطہ اور بلاواسطہ محصولات کے بوجھ تلے دبایا جا رہا ہے جبکہ جس معاشی اژدھے کے نزول کی خبر دی جاتی ہے وہ خوش نصیب ہے کہ آنے کا نام ہی نہیں لے رہا

Read more

گمشدہ افراد کا افسانہ

ایک پریس کانفرنس میں انجینئر ظہیر بلوچ کی حالیہ دریافت نے ”مسنگ پرسنز“ بیانیے کی صداقت پر سوالات اٹھا دیے ہیں۔ ظہیر بلوچ کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا کہ وہ زیارت آپریشن میں مارا گیا تھا لیکن ٹی وی پر اس کے اچانک نمودار ہونے سے وہ تمام پروپیگنڈا ناکام ہو گیا ہے جو براہ راست ہماری سکیورٹی ایجنسیوں اور ریاست پاکستان کو نشانہ بنا رہا تھا۔ لاپتہ افراد کا تنازعہ ہمیشہ سے غیر ملکی طاقتوں اور ایجنڈے پر

Read more

آج کچھ نیا سیکھا

زندگی بہت عجیب ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ کبھی کبھی آپ کے خیالات آپ کو قدرے قدر الجھا سا دیتے ہیں اور ویسے تو ان سب سے باہر آنے کے کئی راستے ہوتے ہیں لیکن اگر میں اپنی بات کروں تو مجھ سب سے آسان یہ لگتا ہے کہ میں انہیں قرطاس پر بکھیرتا چلا جاؤں۔ ایک زمانہ تھا کک مجھے ایسا لگتا تھا کہ ہمارا رنجیدہ ہوجانا دراصل ہماری عمر پر منحصر ہے۔ زندگی کے ساتھ نت نئے غم

Read more

کانگریس آف ویانا ( 1815 ) ۔

1815 میں نیپولین کے زوال کے بعد یورپ کے حکمران براعظم میں پائیدار امن اور استحکام کے خواہاں تھے۔ اسے مقصد کے حصول کے لیے یورپ کی بڑی طاقتوں ( روس، پروشیا، آسٹریا، برطانیہ اور فرانس ) کے نمائندوں نے آسٹریا کے شہر ”ویانا“ میں 8 مہینے تک کئی اجلاس منعقد کر دیے۔ جن کو ”کانگریس آف ویانا“ کہا جاتا ہے۔ یورپی ممالک کے ان نمائندوں میں سب سے متحرک اور با اثر آسٹریا کا وزیر خارجہ کلیمنس وان میٹرنچ

Read more

طالبان ہماری پراکسی اور ٹی ٹی پی طالبان کی

آپریشن ضرب عضب کے بعد اگر چہ ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں کمی آئی تھی لیکن افغانستان میں طالبان کی حکومت آنے کے بعد ٹی ٹی پی دوبارہ ایک متحرک تنظیم کے طور پر ابھر آئی ہے اور مسلسل سیکورٹی فورسز پر حملے ہو رہے ہیں۔ اب ریاست نے ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات کا اعلان کیا ہے پہلے پڑاؤ میں پختونخوا کے رہنماؤں پر مشتمل ایک جرگہ افغانستان بھیجا تھا جو کابل میں ٹی ٹی پی رہنماؤں

Read more

فرائیڈ اور ژونگ کے تصورِ ادب کا تقابل

فرائیڈ نے تحلیل نفسی کی روشنی میں جو ادبی نظریہ پیش کیا وہ عام قاری کو شاید درست نظر نہ آتا ہو، لیکن فرائیڈ کی حد تک یہ نظریہ درست معلوم ہوتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ فرائیڈ نے جس طرح ذہنی صحت کے اصول ذہنی مریضوں سے اور اعصابی توازن کے اصول اعصابی خلل کی علامات سے حاصل کیے۔ اسی طرح ادب کا نظریہ اس نے مریضوں کی سرگزشتوں سے حاصل کیا۔ فرائیڈ کی بیشتر کتابوں میں ادب

Read more

معصوم کلیاں

میں جب بھی کاریڈور سے گزرتی تو وہ ہمیشہ کی طرح کلاس کے باہر کھڑی دکھائی دیتی، مجھے دیکھ کر سر جھکانے کے بجائے ہنسنے لگتی کہتی رہتی، وہ اپنی باتیں کہتی رہتی اور میں سنتی رہتی۔ پوچھنے کا کوئی فائدہ ہی نہیں تھا کہ باہر کیوں کھڑی ہو، اس میٹرک کلاس کی لڑکی کو ٹیچر نے اونچی قمیض پہننے کی پاداش میں کلاس سے باہر نکالا ہو گا، اور عرشیہ تھی کہ معاملے کی سنگینی کو سمجھنے کے بجائے ایڈوینچر

Read more

واپس آ جاؤ

آج پھر تمھاری یاد کی لہر ایسی اٹھی ہے کہ مجھے پور پور بھگو گئی ہے۔ دل نادان بس کچھ سننے سمجھنے کو تیار ہی نہیں۔ ایک ہی رٹ لگائے بیٹھا ہے کہ کہیں سے تم سامنے آ جاؤ اور اسی طرح گلے لگا لو۔ جب بھی تم نے گلے لگایا تھا ایسا لگا تھا جیسے مانو زندگی نے اپنا بدصورت چولا اتار پھینکا ہو اور اب اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ مجھے دیکھ کر مسکرا اٹھی ہو۔ جب

Read more

ماں! سنا ہے پاکستان بھی کسی کا خواب تھا

ماں! ابا کہتا تھا ہر بچہ اپنا رزق اپنے ساتھ لے کر آتا ہے۔ مجھے بہت بھوک لگتی تھی تو میں وہ رزق ڈھونڈتا تھا جو اپنے ساتھ لایا تھا۔ زمین پر کہیں نہ ملتا تو آسمان کی طرف دیکھتا، وہاں بھی اک خاموشی ہوتی۔ آسمان میری جانب ایسے دیکھتا جیسے میں کوئی خواب دیکھ رہا ہوں۔ الٹا دہکتا سورج مجھے دھوپ کی آنکھیں دکھلاتا تو مجھے اور پیاس لگتی۔ پیاس کی شدت میں، میں اس ریاست سے پانی مانگتا

Read more

بے رحم سیاست، نا اہل سیاستدان

  لغت میں سیاست کا مطلب حکومت کرنا اور لوگوں کی امر و نہی کے ذریعے اصلاح کرنا ہے جبکہ اصطلاح میں حکومت کرنے کے فن اور لوگوں کو فساد سے دور اور اصلاح کے قریب کرنے کو سیاست کہا جاتا ہے۔ ایک اور تعریف کے مطابق لوگوں کی اصلاح اور بہبود کے لئے بند رستوں کو کھولنا اور نئے رستے تلاش کرنے کو سیاست کہا جاتا ہے۔ یعنی سیاستدان وہ شخص ہوتا ہے جو حکومت اور اقتدار کے ذریعے

Read more

آمرانہ پاپولزم اور اکثریتی جمہوریت

جمہوریت جسے بہت پہلے سیاسی بقائے باہمی کی بہترین شکل کے طور پر یا اس کے متبادل کے بغیر بھی نہیں دیکھا جاتا تھا، اب بہت سے تبصروں میں اس کے اختتام یا کم ازکم بقا کی آخری جد و جہد کے طور پر بیان کیا جاتا ہے، یہاں تک کہ کسی حد تک کم ڈرامائی تشخیص بھی جمہوریت کو دنیا بھر میں ایک سنگین بحران کی شکل میں دیکھتے ہیں، لیکن یہ کس چیز پر مشتمل ہے؟ میری نظر

Read more

سلام اے فاروق!

ان کی طبیعت میں غیر معمولی سختی کو دیکھتے ہوئے بظاہر مسلمانوں کو یہ توقع بالکل نہیں تھی کہ وہ ایمان لے آئیں گے لیکن جس کے لیے اللہ تعالی ہدایت کا ارادہ کر لیتا ہے، اس کا سینہ اسلام کے لیے کھول دیتا ہے، اور جسے اس کی ہٹ دھرمی اور ضد کی وجہ سے گمراہ کرنا چاہے، اس کا سینہ اتنا تنگ کر دیتا ہے کہ پھر اس کے لیے ایمان لانا فضا پر چڑھنے جیسا لگ رہا ہوتا

Read more

صحرائے کاچھو ڈوب گیا

صحرائے کاچھو حالیہ موسلا دھار بارشوں اور پہاڑی ندی نالوں میں زبردست تغیانی کی وجہ سے اس صحرائی علاقے میں سیلاب کی صورتحال ہو گئی ہے۔ ندی نالوں کا تیز بہاء نے سارے بند توڑ کر سارے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ بلوچستان کے ضلع خضدار کے پہاڑوں میں سے کولاچی ندی، کوشک ندی، سمان تنگ ندی، کرخ ندی اور دوسری بارانی ندیاں گاج ندی کی طرف بہتی ہیں اور گاج دریائے سندھ بن کر کاچھو کے

Read more

زندگی صرف ایک دوڑ کا نام نہیں ہے

بچپن میں اگر ہم کہیں کھیلتے ہوئیں گر جاتے یا پھر اگر کوئی بہت ہی قیمتی کھلونا ٹوٹ جاتا یا کبھی کبھار کچھ ایسا ہو جاتا جو نہیں ہونا چاہیے تھا، تو جیسے ہی بیٹھ کر رونا شروع کرتے تو گھر کے سارے بڑے دلاسے پے دلاسے دینے لگتے کہ بیٹا چپ ہو جاؤ۔ ابھی تو آپ نے زندگی کے کئی امتحان اور دیکھنے ہیں۔ دیکھو بیٹا زندگی ایک دوڑ کا نام ہے۔ جس میں بھاگتے رہنا ہی انسان کی

Read more

غُلامی کرنے میں آزاد قوم

اللہ نے کوئی ایک نبی بھی لوگوں کو غلامی کا درس دینے کے لئے نہیں بھیجا۔ غلامی پسند لوگ آزادی کی ہر تحریک کے مقابل، حریت کی ہر آواز کے مخالف، اور استقلال کے ہر راستے کی رکاوٹ ہوتے ہیں۔ نا اہل حکمرانوں، جابر بادشاہوں اور عیاش سلاطین نے مختلف حیلوں، حربوں، مکاریوں اور چالوں کے ذریعے مسلمانوں کو اپنا غلام بنایا اور پھر انہیں غلامی پر رضا مند رکھنے کے لئے بڑی بڑی شاندار مساجد تعمیر کرائیں، وسیع و

Read more

نواں دروازہ

یونیورسٹی میں ہمارے کمرہ جماعت کا دروازہ عجیب تھا ’اگر کہیں دور دراز گمنام علاقے میں ہوتے تو اس دروازے کو کب کا آسیبی دروازہ قرار دیا جا چکا ہوتا۔ دروازے کی خاص بات یہ تھی کہ جب بھی کبھی ماسٹر صاحب کسی لڑکے کو کلاس سے باہر جانے کا کہتے تو دروازے کی محبت جاگ جاتی‘ سمجھو پاؤں ہی پڑ جاتا ’لڑکا ہزار کوشش کر لے لیکن مجال ہے جو دروازہ کھل جائے۔ مجبوراً ماسٹر صاحب کو آ کر

Read more

غریب خاندان کے بچے کا اعلیٰ یونیورسٹی میں داخلہ

چین کے صوبہ حونان ایک دور دراز گاؤں میں رہائش پذیر جوڑے کی زندگی عام کسانوں کی طرح گزر رہی تھی۔ ایک جیسے صبح و شام، ایک جیسے معمولات اور شاید ایک جیسے خواب، وہ اپنی زندگی میں مگن تھے اور اپنے حالات سے مطمئن تھے۔ کھیتی باڑی سے ان کا اچھا گزر بسر ہو جاتا تھا۔ ان دنوں چین کے دیہی علاقوں میں غربت کے خلاف جدوجہد عروج پر تھی۔ جس کے ثمرات ان کے گاؤں تک بھی پہنچ

Read more

ماحولیاتی ایمرجنسی اور ترقی پذیر ممالک

آج کل دنیا کے قریب تمام براعظم ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ یہ اثرات دنیا کے مختلف ملکوں میں الگ الگ انداز میں ظہور پذیر ہور ہے ہیں۔ مثال کے طور پر جنوبی ایشیا میں شدید گرمی کی لہر کے بعد اب مون سون بارشوں کے بدلتے تیور تباہی مچا رہے ہیں۔ افریقہ کے کئی ممالک میں قحط سالی کی وجہ سے بھوک اور معاشی بدحالی کا راج ہے۔ یورپ اور شمالی امریکہ کے جنگلات میں

Read more

اس لڑکی کا نام اللہ معافی کیوں رکھا گیا تھا؟

چند دہائیاں پہلے تک کمبائنڈ فیملی سسٹم پنجاب کے کلچر کا خاصہ تھا، اب بھی ہے لیکن آہستہ آہستہ پوری دنیا کے ساتھ کارپوریٹ کلچر پاکستان کی روایات پر بھی اثر انداز ہو رہا ہے، مادی اشیاء کے حصول کی دوڑ نے بہت سی خوبصورت چیزیں بھی ہمارے معاشرے سے چھین لیں۔ مشترکہ بڑے گھر میں ہماری دادی صحن میں لکڑی کے بنے ایک تخت نما پلنگ پر براجمان رہتیں، ارد گرد ہر وقت تین چار عورتیں جو دادی کی

Read more

مسلم لیگ ن کا سیاسی زوال

پنجاب کے حالیہ ضمنی انتخابات نے جہاں سیاسی افق پر ہلچل مچا دی ہے۔ وہیں سٹاک مارکیٹ کے ساتھ ساتھ ڈالر کو بھی بے لگام کر دیا ہے۔ روپے کی گراوٹ کا سلسلہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ عمران خان کی جا رہا نہ سیاست نے حکمران اتحاد کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے۔ سر منڈواتے ہی اولے پڑنے والی کہاوت ان پر بڑی فٹ بیٹھتی ہے۔ کیوں کہ حیران کن طور پر عمران خان زیرو

Read more

دل کی بیماری ’پناہ‘ کا میڈیا سیشن!

امراض قلب (Heart Diseases) کی اصطلاح ایسے متعدد امراض کی جانب اشارہ کرتی ہے جن سے بنیادی طور پر دل متاثر ہوتا ہے طبی اندازوں کے مطابق قلب یا دل کو متاثر کرنے والے امراض کی وجہ سے ہونے والی اموات کو دنیا بھر میں اول درجے کے قیادی سبب الموات (Leading cause Of Death) کے طور پر جانا جاتا ہے۔ ترقی یافتہ ممالک کے اعداد و شمار بھی اس بات کی تائید کرتے ہیں کہ سرطان (Cancer) سے واقع

Read more

ڈیرہ غازیخان اور بلوچستان میں سیلاب اور حکومتی بے حسی

ڈیرہ غازیخان کو اگر پاکستان کا دل کہا جائے تو بے جا اس لیے ناں ہو گا کہ یہ وہ واحد شہر ہے جسے بلوچستان، سندھ، اور خیبرپختونخوا کا بارڈر لگتا ہے۔ یہاں کہ زیادہ تر لوگ گلف ریاستوں میں روزگار کہ سلسلہ میں موجود ہیں اور پاکستان کہ لیے زرمبادلہ کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔ اس شہر کے لوگ پر خلوص، ملنسار، مہمان نواز اور خوش اخلاق ہیں۔ زبانوں میں سرائیکی کثرت سے بولی جاتی ہے جبکہ بلوچی

Read more

( 1 ) سید فخرالدین بلے اور شہزاد احمد کی نصف صدی پر محیط داستان رفاقت

(ولادت:۔ 16۔ اپریل 1932۔ امرتسر) (وفات:۔ یکم۔ اگست 2012۔ لاہور) شہزاد احمد کے 10 ویں یوم وفات کے موقع پر خصوصی تحریر داستان گو : ظفر معین بلے جعفری جناب شہزادؔ احمد صاحب سے ہمارے والد گرامی قبلہ سید فخرالدین بلے شاہ صاحب کے گھریلو اور بے تکلفانہ مراسم تھے۔ رات گئے بھی وہ ہمارے ہاں تمام تر تقریبات میں نجی محافل میں شریک رہتے لیکن عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے بعد ان کی طبیعت ٹھکانے نہیں رہتی۔ اکثر

Read more

امدادی کارروائیوں میں پاکستان فوج کا کردار: دفاعی بجٹ کا افسانہ

فوج ہمیشہ کسی بھی ریاست کے معاملات میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ مضبوط افواج ملک کے مضبوط ہونے کی ضامن ہوتی ہیں اور دشمن کے دماغ پر دھاک بٹھانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ مناسب فوجی انتظام کے بغیر ریاستیں یا کمزور فوج والی ریاستیں غیر مستحکم رہتی ہیں اور دوسرے اداکار اپنے مفادات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ لیبیا جیسے ممالک جن کے پاس تیل و گیس کی شکل میں وسیع قدرتی وسائل ہیں، اور مضبوط غیر

Read more

بچوں کی ابتدائی تعلیم و تربیت اور شخصیت سازی میں مونٹیسوری کا کردار

اکیسویں صدی کے جدید اور ڈیجیٹل دور میں تعلیم و تربیت کا انداز اور طریقہ بہت بدل چکا ہے۔ جدید نفسیات، ریسرچ اور سائنس نے ثابت کیا ہے کہ بچوں کی تعلیم و تربیت اور کردار سازی میں ابتدائی چند سال انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔ ان ابتدائی چند سالوں میں تربیت یافتہ، ماہر اور قابل اساتذہ اور بہترین سازگار ماحول کی بدولت بچے کی شخصیت کی تعمیر میں اہم سنگ بنیاد رکھا جا سکتا ہے۔ اس ضمن میں

Read more

غم میں شکرگزاری

جب کوئی اپنا چھوڑ جائے تو بہت تکلیف ہوتی ہے، نیند روٹھ جاتی ہے، اداسی چھا جاتی ہے، بھوک اپنا احساس کھو دیتی ہے، اور پرانے غم بھی تازہ ہو جاتے ہیں۔ کوئی خوشی کی خبر ملے تو سب سے پہلے اپنوں کا خیال آتا ہے، جو پلٹ گئے، جو بچھڑ گئے، وقتی طور پر ہم بھول جاتے ہیں کہ اب وہ ہم میں نہیں، دل کرتا ہے کہ خوشی کی خبر انہیں سنائیں، ان کو دیکھیں، باتیں کریں، پھر

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ آخری قسط۔ 5

آٹھویں صدی عیسوی میں تبت اور چین کی رساکشی نے ریاست بلور کے اندرونی معاملات کو متاثر کیا اور بیرونی دراندازی نے اس ریاست کے سیاسی نقشہ کو کافی حد تک تبدل کر دیا جس کی نشاندہی تبتی ذرائع کے ذریعے اور تصدیق شدہ چائنیز رپورٹس سے کی گئی ہے۔ بقول پروفیسر آسکر وان ہنبر ”بلور ریاست کے حکمران پلولا شاہی خاندان کی حکومت کا 745 صدی عیسوی میں اس وقت خاتمہ ہو گیا جب پھیلتی ہوئی تبت کی سلطنت

Read more

گرمیوں کی چھٹیاں اور جنت کی تلاش

اس وقت بلوچستان کے گرم اضلاع میں طویل المدتی چھٹیاں جاری ہیں اور سرد اضلاع میں قلیل المدتی گرمیوں کی چھٹیاں اپنے اختتام کو پہنچ گئی ہیں۔ دیگر شعبوں کی بہ نسبت شعبہ تعلیم سے وابستہ سرکاری ملازمین چھٹیوں کی آمد کے لیے نہ صرف بے تاب ہوتے ہیں بلکہ چھٹیاں گزارنے کے لیے طرح طرح کے منصوبے بھی سوچتے رہتے ہیں۔ اسکول، کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ کرام، طلبہ اور طالبات پڑھائی کے گھٹن زدہ ماحول سے جی چرا

Read more

اعجاز مینگل: پسماندگی کے اندھیرے میں علم و ادب کا چراغ

وادیٔ پلیماس ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں ایک قدیم اور حسین ترین وادی ہے۔ اس وادی کے قریب پہاڑوں میں واقع غار میں قدیم زمانے کی نقش گاری بھی ملی ہے جس پر پہلے لکھ چکا ہوں۔ اس کے علاوہ وادیٔ پلیماس میں ایسے کیے تحقیق طلب ٹیلے ہیں جن پر قدیم تہذیب کے آثار ملے ہیں جو بلوچستان کی نال اور کلی تہذیب کی نشاندہی کرتے ہیں۔ ویسے تو وادیٔ پلیماس قدرتی نظاروں کی دلکشی، حسن اور خوبصورتی

Read more

بلا عنوان

مرتے ہوئے کسی شخص سے مستقبل کی باتیں کرتے ہوئے اشک چھپانا، ہنس کے دکھانا، کتنا مشکل ہوتا ہے (ڈاکٹر محبوب کاشمیری) یہ شعر نظر سے گزرا تو تمہارا چہرہ میری آنکھوں میں گھوم گیا۔ تم اور میں۔ ہم دونوں ہی جانتے تھے کہ تمہارے پاس کم وقت بچا ہے۔ پھر بھی ہم مستقبل کی باتیں کیا کرتے تھے۔ مستقبل۔ وہ مستقبل جس کے آنے کا کوئی امکان نہیں تھا کہ اب معجزہ ہونے کا وقت بھی گزر چکا تھا۔

Read more

انتخابات اور سیاسی ناکامی میں پاک فوج کا غیر سیاسی کردار

”سپاہی سے ہی فوج ہوتی ہے، کوئی فوج اپنے سپاہیوں سے بہتر نہیں ہوتی۔ سپاہی بھی ایک شہری ہوتا ہے، درحقیقت شہریت کا سب سے بڑا فرض اور استحقاق اپنے ملک کے لیے ہتھیار اٹھانا ہے۔“ جنرل جارج ایس پیٹن جونیئر سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کے دور میں دنیا ایک گلوبل ولیج بن چکی ہے۔ سوشل میڈیا کے مثبت کے ساتھ ساتھ منفی اثرات بھی سامنے آرہے ہیں۔ بیرون ملک مقیم کچھ انتشار پسند رہنما اپنے ملک اور عوام کو اپنی

Read more

سیاست: میں سب کچھ دیکھ رہا تھا کہ

جو میں نے دیکھا اس منظر میں مولانا صاحب عمران کو گلے مل رہے تھے اور دونوں طرف کے کارکنان ڈھول کی تھاپ پر رقص کناں تھے۔ مولانا فرما رہے تھے یہ جو میں نے تمہیں یہودیوں کا سرغنہ قرار دیا تھا میری بھول تھی تم بے شک شاطر بہت ہو مگر تم نے پاکستان کے لئے بہت کچھ کیا ہے۔ ہم آج تسلیم کرتے ہیں کہ 73 کے آئین کے تناظر میں جو شخص ملک و قوم کی اتنی

Read more

بھیگی بھیگی سی افسانوی شام

چاک ایونٹ مینجمنٹ شہر کراچی کی ایک فعال ادبی و ثقافتی تنظیم ہے۔ یہ تنظیم ہر تھوڑے وقت کے بعد کوئی نہ کوئی ایسا پروگرام کرتی ہے جو ادب اور ثقافت کے کسی شعبے کے حوالے سے ہوتا ہے اور بہت خوب ہوتا ہے۔ ڈیڑھ برس کے مختصر سے عرصے میں اس تنظیم نے اپنی ایک نمایاں اور بہت واضح پہچان بنالی ہے۔ اس کے منفرد پروگرام نہ صرف اس تنظیم کا حوالہ اور اس کی شناخت ہیں بلکہ یہ

Read more

خدیجہ مستور کا ناول: ”زمین“

تقسیم ہند نے بہت سے مسائل کو جنم دیا۔ ایک طرف قتل و غارت گری کا نہ رکنے والا سلسلہ شروع ہوا تو دوسری جانب فرقہ ورانہ فسادات نے جنم لیا۔ اس صورت حال نے انسانوں کے دلوں پر اور خصوصاً ادیبوں پر گہرے اثرات مرتب کیے۔ اور انھوں نے ان واقعات کو قلم بند کرنا شروع کیا۔ جہاں مردوں نے اس صورت حال پر لکھا وہیں عورتوں نے بھی اس موضوع پر قلم اٹھایا۔ چونکہ عورت کا دل نازک

Read more

پربتوں کے سائے میں

بے آب و گیاہ دیوہیکل پہاڑوں سے ٹکراتا، جھاگ اڑاتا شیر دل دریائے سندھ کے کنارے مسافر سمٹا سمٹایا گاڑی کی اگلی نشست پر بیک وقت حیرت، تعجب اور خوف کی ملی جلی کیفیات میں اسکردو کی جانب رواں دواں تھا۔ نظریں ساتھ چلتی ہزاروں فٹ گہری کھائی اور چنگھاڑتے دریائے سندھ پر مرکوز تھیں۔ پچھلی سیٹ پر بیٹھے مسافر بھی سہمے ہوئے تھے۔ یہاں معمولی سی غلطی کا مطلب دریائے سندھ کی بے رحم موجوں کی نظر ہونا تھا۔

Read more

ڈوبتی ناؤ میں ہرگز نہ سیاست کی جائے

”حاکم وقت کی خواہش ہے کہ حکومت کی جائے ورنہ حالات تو ایسے ہیں کہ ہجرت کی جائے ” اس وقت ‏ملک کو معاشی بحران کے چنگل سے نکالنے کے لیے صاحب اقتدار کو اپنی انا کو ذبح کرنا پڑے گا۔ اپنی سیاست کو ملکی مفاد پر ترجیح دینے کی بجائے پاکستان کو آگے رکھ کے فیصلے کرنے پڑیں گے۔ سیاسی عدم استحکام ملک کو ڈیفالٹ کی طرف لے کر جا رہا ہے۔ ہمیں اپنی انا سے نکل کر اہم

Read more

چھوٹا خاندان زندگی آسان

زندگی جینا اور زندگی جھیلنا دو الگ اصطلاحات ہیں۔ رزق اللہ تعالیٰ جھگی میں رہنے والے بے گھر غریب کو بھی دیتا ہے اور بسا اوقات وہ ہم سے بہتر کھا کے سوتے ہیں۔ لیکن ان بیچاروں کی سوچ اپنے اور معاشرے کے مستقبل کی بجائے اپنی دو وقت کی روٹی تک ہوتی ہے۔ ہمارا معاشرہ اس وقت ایک ہنگامی بحران سے گزر رہا ہے اور وہ ہے آبادی کا بے ہنگم اضافہ۔ آبادی کے اس خطرناک اضافے میں اہم

Read more

دھی، دھیر اور دھیدو رانجھا

ہیر وارث شاہ پنجابی زبان و ادب کا ایک ایسا شاہکار ہے جس میں ایک جہان معنی پوشیدہ ہے۔ آپ جب بھی اس بحر بے کنار کی غواصی کرتے ہیں، اگر کوئی بیش قیمت موتی نہیں تو سیپ ضرور آپ کے ہاتھ میں آ جاتا ہے۔ ایک ایسا سیپ جس میں معنی و مطالب کے جوہر چھپے ہوتے ہیں اور پڑھنے والا وارث شاہ کو داد دیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ بات چلی تھی رانجھے کے نام کو لے کر۔

Read more

کیا سوشل میڈیا پر صاحب اثر کی کوئی حد ہے؟

مشہور کہاوت ’پر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی‘ سوشل میڈیا پر صادق آتی ہے۔ گزشتہ کچھ عرصہ سے سوشل میڈیا کے استعمال کی بے قاعدگیوں کو موضوع تحریر بنایا جا رہا ہے۔ لیکن جس طرح سوشل میڈیا کو ذریعہ معاش بنانے والے افراد دیگر لوگوں کی مختلف صورتحال کو اپنے مقاصد کے تحت استعمال کر کے اپنی فالونگ بڑھاتے ہیں اس کو روکنے کے لئے ابھی تک با ضابطہ لائحہ عمل نہیں بنایا جا سکا۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایسا

Read more

مٹھی کے ایک ہندو بھگت کی کتھا

سندھ کے صحرا تھر کے مٹھی میں ایک ہندو بھگت نے ایسا کیا کیا کہ پوری انتظامیہ، میڈیا، سیاستدان اور سماجی ورکر حرکت میں آ گئے، ہوا یوں کہ مٹھی شہر میں ایک خبر آگ کی طرح پھل گئی کہ کھیمون نامی ایک ہندو سادھو بھگت ایک ہفتہ پہلے فوت ہونے والی بیوی سے کیے گئے وعدے کے مطابق سمادھی لینا چاہ رہا ہے، ہندو مذہب میں یوگا ذریعے اپنا سانس قبض کرنے والے عمل کو سمادھی کہا جاتا ہے،

Read more

بھوک تہذیب بھلا دیتی ہے

موجودہ مہنگائی کی پیش نظر غریب طبقہ کے لوگوں نے تنگ گھریلو معاشی حالات کی وجہ سے اپنے بچوں کو روزمرہ ضروریات زندگی کو پورا کرنے کی خاطر تعلیم حاصل کرنے کی بجائے کام پہ لگا دیا ہے۔ جب زندہ رہنے کے لیے ضروریات زندگی پوری نہ ہوں گی تو تعلیم حاصل کرنا تو بہت دور کی بات ہے۔ جب انسان بھوکا ہو تب حلال و حرام کا بھی ذہن میں نہیں آتا۔ اب ایک بچہ اگر بھوکا ہو تو

Read more

عورت پر تشدد: آخر کب تک؟

کہتے ہیں کہ جب ایک بیٹی پیدا ہوتی ہے تو ماں باپ سب سے پہلی دعا یہی مانگتے ہیں کہ اللہ ہماری بیٹی کے نصیب اچھے کرے کیونکہ ان کو بیٹی کی پیدائش سے نہیں اس کے نصیب سے ڈر لگتا ہے لیکن شاید اسی ڈر نے بیٹیوں کے والدین کو بہت بار کمزور بنایا ہے، جس کی قیمت ہماری بیٹیاں ادا کرتی آئی ہیں اور آج تک کر رہی ہیں۔ مجھے آج بھی یاد ہے جب ہمارے گھر چوتھی

Read more

جاوید شیخ (خاکہ) ۔ جاوید نامہ

کیا یہ مقام حیرت (بلکہ افسوس) نہیں کہ آج کے پاکستان (پھر سے پرانے والا) میں ایسی فلمیں بن رہی ہیں، جن میں جاوید شیخ نہیں ہیں؟ یقیناً یہ بھی اسی امریکی (سوری! نام نہیں لینا تھا) سازش (معذرت، مداخلت ) کا حصہ ہے۔ جس کی وجہ سے نیا پاکستان، خیبر پختون خوا تک محدود ہو گیا ہے۔ بہرحال، ہمیں پولیٹیکل سٹائر جھاڑنے کا کوئی شوق نہیں ہے، بس عادت سے مجبور ہیں۔ ہاں سچ یاد آیا، ہم تو جاوید

Read more

خدارا پاکستان پر رحم کریں

خدارا پاکستان پر رحم کریں، اب تو رحم کر لیں، کچھ تو عقل کے ناخن لیں، کوئی ایک ادارہ تو اس ملک و قوم کے ساتھ وفا کرے، ایک لمبے عرصے کے بعد کچھ لکھنے کی جسارت بھی اسی وجہ سے کر رہی ہوں کہ اب مجھ سے ٹیلی ویژن پر یہ سیاسی ڈرامے دیکھ کر رہا نہیں جاتا، کوئی ایسا دن نہیں گزرتا کہ ٹیلی ویژن لگایا ہو اور کوئی عوامی خبر آ رہی ہو، جیسے ہم عوام کے

Read more

پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی اور بھٹو خاندان

کارگل وار فریڈم فائٹرز نے 1947-49 کے دوران وادی کارگل کا ایک حصہ بھارتی درندگی سے آزاد کرایا تھا بعد ازاں 1971 میں باقاعدہ ہندوستانی فوج نے غیر قانونی طور پر دوبارہ قبضہ کر لیا تھا، جس کے لئے آج بھی مقبوضہ کشمیر کے عوام سراپا احتجاج ہیں، 1999 کے کارگل معرکے سے قبل ہمیشہ کی طرح ہندوستان نے پہل کی جس کا جواب دینا غیوروں کے لئے ضروری تھا، بھارت نے وادی نیلم پر باقاعدہ حملہ کیا، پاکستان نے جوابی

Read more

ذرائع ابلاغ کے سیاسی کردار کا جائزہ

یہ سوال ہمیشہ اہمیت کا حامل رہا ہے کہ میڈیا کو کیا کرنے کی اجازت ہے؟ اس لیے اس سوال کی تکمیل ہونی چاہیے کہ ”میڈیا کو کیا کرنا چاہیے“ ؟ میڈیا کا ضابطہ اخلاق، گر ہے تو اس سوال کا جواب مل سکتا ہے۔ ذمہ دار میڈیا کی مثبت کارروائی کے امکانات اور شرائط پر تبادلہ خیال میں صنعت کو طرز عمل اور مناسب اصول مہیا کر سکتا ہے۔ ہمیں اس امر پر غور کرنا ہو گا کہ کیا

Read more

کیا آپ جشن آزادی منانے کے حقدار ہیں؟

جیسا کہ سب جانتے ہیں کہ 14 اگست کی آمد آمد ہے اور ہر طرف خوشی کا سماں ہے۔ لوگ ملک پاکستان سے محبت کے اظہار کے لیے سبز ہلالی پرچم خرید رہے ہیں۔ مجھے یہ بھی پتہ ہے کہ آپ بھی میری طرح اس پیارے ملک سے بے حد محبت کرتے ہیں لیکن میں یہ چاہتی ہوں کہ ہم لوگ اس ملک سے صرف محبت ہی نہ کریں بلکہ اس کی ترقی و خوشحالی کے لیے دن رات ایک

Read more

پاکستان کے نظام سیاست کو بدلنا ہو گا

 آج پنجاب اسمبلی میں کیا ہوا ہے یہ آنے والے وقتوں میں تباہی کی گھنٹی ہے۔ کیسی جمہوریت ہے 186 ووٹ حاصل کرنے والا ہار گیا اور 179 ووٹ حاصل کرنے والا جیت گیا۔ چوہدری شجاعت نے تو اپنا ضمیر بیچتے ہوئے اپنی پارٹی اور سیاست کا سیاسی قتل کر ڈالا۔ نوٹوں کی چمک نے فوری فیصلہ تبدیل کروا دیا یقیناً ریٹ زیادہ لگا ہے اس خط کا نوٹوں کی چمک نے بھائی کو بھائی کا دشمن بنا دیا پرویز

Read more

بصری آلودگی اور مون سون

سن دو ہزار بیس میں مون سون کے دنوں میں کراچی میں دو افراد بل بورڈ کے گرنے سے بری طرح زخمی ہوئے۔ اور ایسا ہر سال ہی ہوتا ہے۔ یہ بڑے بڑے بدنما اسٹرکچرز جو بے شتر مہار ہر جگہ لگے ہیں۔ اشتہاری کمپنیوں اور ان کے مالکان کے علاوہ عام آدمی کے لئے بس باعث آزار ہی ہیں۔ کبھی آندھیاں انھیں گراتی ہیں اور کبھی بارشیں۔ اور جانی اور مالی نقصان ہر گزرنے والے کا۔ اس سال جو

Read more

جناح کا تصور پاکستان

پاکستان جب سے دنیا کی نقشے پر ابھرا ہے۔ ”مقصد حصول پاکستان“ کے حوالے سے مختلف قسم کے بیانیہ آج تک زیر بحث ہے ایک طرف وہ لوگ ہے جو حصول پاکستان کا مقصد سیکولرازم قرار دیتے ہیں تو دوسری جانب وہ لوگ ہے جو اس کا وجود اسلام کے ساتھ منسک کرتے ہیں۔ ایسی معمہ کو حل کرنے کے لیے احقر جناح کا تصور پاکستان کے حوالے سے چند گزارشات پیش کریں گے مشہور امریکی تاریخ دان راجر ڈی

Read more

آخر پاکستان 50 سال پیچھے کیوں؟

میرا یہ عنوان خود اپنے اندر ایک بڑا سوال ہے جس کا جامع جواب شاید میرے پاس بھی موجود نہیں۔ مگر بمطابق عام فہم کچھ ایسے حقائق موجود ہیں جن پر روشنی ڈالنا مناسب رہے گا۔ 75 سال پہلے وجود میں آنے والی ایک ایسی ریاست جس کی خطے میں اسٹریٹجک پوزیشن اور اس کی اہمیت پر کوئی دو رائے موجود نہیں۔ جو نہ صرف قدرتی وسائل سے مالا مال ہے بلکہ اس میں پہاڑ ہیں میدان ہیں دریا ہیں

Read more

ہماری عدلیہ اور چند سوالات

عدلیہ اس ملک کا وہ ادارہ ہے۔ جس کا وجود مقصد ارادے اور فیصلے بذات خود تشریح طلب ہیں۔ اب ان کی تشریح کے لیے کون سا فورم ہو۔ یہ سوچنے کی ضرورت ہے۔ عدلیہ کی تاریخ شاہد ہے کہ ان کے فیصلے ملک کو بحران سے نکالنے کی بجائے مزید بحرانوں کا شکار کرتے آئے ہیں۔ آئین کی کسی بھی شق کی تشریح ایسے انداز میں کی جاتی ہے کہ اس تشریح کی بھی تشریح کرنی پڑ جاتی ہے۔

Read more

اجتماعیت، تنازعات اور غور و فکر کے چند نکات

انسان جتنا بھی بڑا ہے کمزور ہے اور کسی بھی وقت وہ پھسل سکتا ہے اس لئے۔ اسے خود مسلسل اپنا محاسبہ کرنا چاہیے اور اللہ تعالی کی فضل وکرم اور امان کی دعا کرتے رہنا چاہیے۔ جو جتنا بڑا صاحب منصب اور ذمہ دار ہے اتنی ہی ان سے کارکنان کی محبت اور عقیدت ہوتی ہے اور کوئی لغزش انھیں مضطرب، مایوس اور مشتعل کر لیتی ہے اسی واسطے حد درجہ احتیاط، ضبط، صبر و برداشت، ایثار اور استغفار

Read more

پنجاب میں سیاست کا منظر نامہ

پنجاب کی سیاست میں پچھلے کچھ عرصے میں جو کچھ ہوا بالکل عجیب و غریب منظر ہے۔ ایسا شاید تاریخ میں اس سے پہلے نہ ہوا ہو۔ پنجاب میں تحریک انصاف نے اپنی حکومت بنائی تو وزیر اعلی عثمان بزدار کو منتخب کیا۔ بزدار صاحب اپنے دور حکومت میں مسلسل تنقید کی زد میں رہے۔ ان کی کارکردگی ملک کے سب سے بڑے صوبے کے حوالے سے تسلی بخش نہیں تھی۔ عمران خان پر دباؤ ڈالا جاتا رہا کہ پنجاب

Read more

وزیر اعظم کی خدمت میں چند گزارشات

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے وفاقی دارالحکومت میں شہریوں کو بہترین سفری سہولیات دینے کے لئے میٹرو بس پراجیکٹ میں جو توسیع کی ہے وہ انتہائی قابل تحسین ہے۔ جڑواں شہروں میں پہلے سے موجود میٹرو بس سروس میں نئے روٹس کا اضافہ شہر سے ٹریفک کے بہاؤ کو کم کرنے میں ممد و معاون ثابت ہو گا۔ اسلام آباد پر سیاحتی مقامات یعنی شمالی پنجاب اور جنت نظیر وادی کشمیر کی ایک مرکزی گزرگاہ ہونے کے سبب

Read more

سر راہ چلتے چلتے میں اور وہ

میں : ہیلو! کیا ہوا تم نے جواب نہیں دیا؟ خاموشی کے مختصر سے وقفے کے بعد ہمممم۔ کا جواب سے مجھے اندازہ ہوا کہ لگتا ہے ہمارے معاشرے کی ایک اور لڑکی اجازت کے تھکا دینے والے مرحلے سے گزر رہی ہے۔ رمیسا نے مجھے رازدار بنا کے اپنے دل کی بات آخر کہہ ہی ڈالی کہ اجازت نہیں مل رہی حالانکہ بہت دل تھا سیلف ڈیفینس ٹریننگ کا مگر میں کیا کروں اسی لیے جواب نہیں دے رہی

Read more

میں ہوں جہاں گرد

”میں ہوں جہاں گرد“ سیاحت کی اس وقت کی داستان ہے جب ایران میں خمینی انقلاب جوبن پر تھا، ترکی میں کنعان ایورن کا مارشل لاء عروج پر تھا اور بلغاریہ میں کمیونزم جوان ہو چکا تھا۔ تین دہائیاں بیت جانے کے بعد ، اپنے مشاہدات اور واقعات کی روداد کو اپنی ڈائری پر لکھے چند ایک نوٹس اور یادداشتوں سے کرید کرید کر رقم کرنا مصنف کے لیے خاصا دشوار کام تھا۔ یہ مصنف کی کورونا کے دوران دو

Read more

غازی یونیورسٹی میں ”ڈاکٹر وزیر آغا صدی ( 1922۔ 2022 )“ کا انعقاد

شعبہ اردو غازی یونیورسٹی ڈیرہ غازی خان جیسی نوزائیدہ یونیورسٹی کا ابھرتا ہوا ستارہ ہے جو طلبہ کی تعلیمی، تدریسی، تحقیقی، تنقیدی، نصابی و ہم نصابی سرگرمیوں سے ان کی حقیقی ضرورتوں کو پورا کرنے کے لیے ہر دم کوشاں اور سرگرم عمل ہے۔ محترم ڈاکٹر سہیل عباس بلوچ صاحب کی کرشماتی شخصیت اور علم دوست پالیسیوں کی وجہ سے شعبہ بلاشبہ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ گزشتہ روز یعنی 22 جولائی 2022 ع کو دنیائے ادب کے نامور

Read more

اشکوں کی پکار

”معاف کردو استاد!“ ، دوبارہ نہیں ہو گا ”۔ وہ روتے سسکتے، ہاتھ جوڑتے ہوئے کہہ رہا تھا۔ ایک لحیم شحیم سا مرد اسے ایک بڑے سے ڈنڈے سے پیٹے جا رہا تھا۔ ”بتا پھر کرے گا یہ؟“ ”نہیں ہو گا استاد، اس باری معاف کر دو!“ بارہا معافیاں مانگنے کے بعد اسے چھوڑ دیا گیا۔ راشد اٹھ کھڑا ہوا۔ اپنی سلگتی، زخمی کمر کا بوجھ اسے اس گیراج میں لادے جانے والے گاڑیوں کے بھاری پرزوں سے بھی بھاری

Read more

کون سا بھائی؟

جب سے اس دنیا میں آنکھ کھولی اور سانس لینا شروع کیا تب سے ایک فقرہ سن سن کے میرے کان پک چکے ہیں۔ شاید آپ لوگوں کا بھی اس سے واسطہ پڑا ہے یا نہیں بچپن کا زمانہ ہو یا لڑکپن کا ماضی کا ذکر کرو یا حال کا صرف اور صرف اس فقرہ نے مجھے اپنی گرفت میں کرنے کی کوشش ضرور کی ہے۔ اس فقرہ کو ادا کرنے والے شخص سے جب بھی جواب لینے کی کوشش

Read more

سوتیلا رشتہ اور سوتیلا پن

”سوتیلا“ ایک ایسا لفظ ہے جس کا ذکر ہوتے ہی سب سے پہلے جس رشتے کا خیال آتا ہے وہ سوتیلی ماں اور سوتیلی اولاد کا ہے، حالانکہ سوتیلا باپ بھی ان بچوں کے لئے ایک تلخ حقیقت ہے جو اس کا سامنا کر رہے ہوں۔ سوتیلی ماں کا سب سے پہلے ذہن میں آنا اس لئے ہے کہ ماں کا رشتہ مامتا، قربانی اور محبت سے بھرپور ہوتا ہے جس میں شراکت کو قبول کرنا آسان نہیں ہوتا ہے۔

Read more

غربت، بے روزگاری اور موجودہ حالات

ہر دور میں فقر و افلاس انسانی زندگی کا المیہ رہا ہے اس کے خاتمے ہر دور میں آوازیں بلند ہوتی رہیں اور کئی ایک تحریکیں بھی معرض وجود میں آئیں۔ غربت و افلاس کو مٹانے کے ”نعرہ مستانہ“ کی بدولت مختلف ادوار میں کئی لوگوں کی لیڈرشپ کی دھاک بھی قائم رہی۔ بڑے بڑے شعرا، علماء، فلاسفرز اور حکماء کے اعصاب پر بھی ”روٹی“ سوار نظر آتی ہے۔ غربت انسانی زندگی سے خوشیاں اور سکون کسی دیمک کی طرح

Read more

اب کے تشریحِ وفا کا نہیں امکاں جاناں

پرانے وقتوں میں جب ملکوں میں کوئی آئین نہیں ہوتا تھا تو بادشاہ کے اچانک مرجانے اور کسی والی وارث نہ ہونے کی صورت میں بحران سے بچنے کی خاطر بہت آسان طریقے اختیار کیے جاتے تھے۔ مثلاً امرا و وزرا ساری رات شہر کے داخلی دروازے پر انتظار کرتے تھے اور جو بھی شخص علی الصبح سب سے پہلے شہر میں داخل ہوتا تھا، اسی کے گلے میں مالائیں ڈال کر بادشاہ منتخب کر لیا جاتا تھا۔ پھر آہستہ

Read more

سماج کہانی حصہ 2

ٹیکسلا پہاڑوں کے درمیان گھرا ہوا شہر ہے۔ ان میں بلیک لائم سٹون جو تعمیراتی کام میں سب سے اعلی کوالٹی کا تصور کیا جاتا ہے۔ خانپور روڈ پر تین چار کلومیٹر خانپور کی طرف جائیں تو کے پی کے ( KPK ) صوبہ کی حدود شروع ہو جاتی ہے۔ دریا ہرو کی وجہ سے پانی کی فراوانی تھی جس کی وجہ سے مالٹا اور لیچی یہاں کی مشہور تھی۔ یہ دریا کا نام ہرو اصل میں سکندر اعظم کے

Read more

فحاشی اور اس کا سدباب

سلطان صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں، جب صلیب کے پیروکاروں نے فوج اور نوجوان نسل میں فحاشی پھیلانے کے لئے نوجوان اور خوبصورت لڑکیوں کا سہارا لینا شروع کیا تو سلطان نے اپنے جاسوس کو فعال کرنے کے ساتھ ساتھ رات کو خود بھی بھیس بدل کر گشت کرنا شروع کر دیا اور چند دنوں کی سخت محنت کے بعد صلیبی جاسوسوں کو پکڑ کر اس کے دربار میں پیش کی گیا تو سلطان نے دربار میں موجود اپنے

Read more

اورحان پاموک، پرخطر رستوں کا مسافر

نوبل انعام الفریڈ نوبل سے وابستہ ایک ایسا انعام ہے جو طبیعیات، طب، معاشیات، امن اور ادب کے میدان میں ان لوگوں کے دامن میں ڈالا جاتا ہے جو ایسا کارنامہ سر انجام دیں جو کہ نہ صرف لوگوں کی زندگیوں کو متاثر کرے بلکہ اس کام کی نوعیت اس کے متعلقہ میدان کے دیگر شہ سواروں سے الگ اہمیت بھی رکھتی ہو۔ بیسویں صدی کے آخری عشروں میں نوبل انعام کو احمقانہ کوشش اور موت کے بوسے جیسے الفاظ

Read more

پاکستان کا نازک دور اور اشرافیہ کی عیاشی

جب سے ہوش سنبھالا ہے ایک بات ہر دوسرے دن سماعتوں سے ٹکراتی ہے کہ ”پاکستان تاریخ کے نازک ترین دور سے گزر رہا ہے“ پچھتر سال ہونے کو آئے ہمیں آزاد ہوئے لیکن یہ کم بخت نازک دور ایسا چمٹا ہے کہ عوام کی جان چھوڑنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ عوام کا خصوصی تذکرہ اس لیے کیا کیونکہ یہ نازک دور صرف عوام کے لیے ہے۔ سیاستدانوں، بڑے سرکاری افسران یا طاقتور ادارے پہلے دن سے پانچوں

Read more