یونان کے بعد روم

قدیم یونان سے اٹھنے والا ایک انقلابی مارچ، جس کی کمان دنیا کے نوجوان اور باصلاحیت جنگجو اور سپہ سالار سکندر یونانی کے ہاتھ میں تھی، جب ہندوستان پہنچا تو اس کی یہ آخری منزل ثابت ہوئی۔ ہندوستان تک یونانی سپہ سالار سکندر دی گریٹ کی تمام فتوحات اور کارنامہ عظیم ختم ہو جاتے ہیں۔ سکندر کی موت کے بعد یونان سے لے کر ہندوستان تک پھیلی سلطنت تک وہ ہوا جو ہر طاقت کے ٹوٹنے کے بعد ہوتا ہے۔

Read more

تفتان بارڈر پر زائرین کی مشکلات

رقبے کے اعتبار سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان ہے۔ بلوچستان کے سب سے بڑے ضلع کو چاغی کہتے ہیں۔ پاکستان کے ایٹمی دھماکے بھی یہیں کیے گئے تھے۔ یہاں پر جنگلی حیات کی مشہور شکار گاہیں بھی ہیں۔ رقبے کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا سب سے بڑا ضلع ہونے کے باوجود چاغی انسانی حقوق اور انسانی ہمدردی کے اعتبار سے آج بھی عقب ماندہ ہے۔ چاغی کے شہر تفتان کو پاکستانی اقتصاد

Read more

انقباض کی کیفیت

زندگی کا ہر دن امتحان ہے، امتحان اسی لیے کہ اکثر اوقات حالات ہمارے مطابق ہماری منشا جیسے نہیں ہوتے۔ ہر راستہ بند محسوس ہوتا ہے۔ یا بند نہ بھی محسوس ہو لیکن نظر کچھ نہیں آتا۔ اس کیفیت میں ذہن شدید الجھاؤ کے ساتھ ایک ایسی راہ میں بھٹکتا ہے جہاں وہ مسلسل توکل علی اللہ کی اصطلاح کو پورا پورا محسوس کرنا چاہتا ہے۔ لیکن نہیں محسوس کر پاتا، طبعیت میں اتار پن، حوصلہ شکنی یا تصورات میں

Read more

ابا، بارش اور ہم

بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ بارش ہو اور ابا کے چہرے پر مسکراہٹ ہو۔ زیادہ تر وہ بارش سے پریشان ہی ہوتے ہیں۔ پھر ابا نہ کچھ ٹھیک سے کھاتے ہیں نہ مسکرا کر بات کرتے ہیں۔ کبھی بارش برستے زیادہ دن گزر جائیں تو یہاں سب چھوڑ چھاڑ کر اپنے دو تین جوڑے اور چائے کا سامان لیے فصل دیکھنے چل پڑتے ہیں۔ اس پریشانی میں یوں لگتا ہے وہ ہمارے پاس ہو کر بھی پاس نہیں ہوتے۔

Read more

انگلستان کا جمہوری سفر ( میگنا کارٹا سے شاندار انقلاب تک )۔

جزائر برطانیہ براعظم یورپ کے شمال مغربی سرحد کے پار بحر اوقیانوس ) اور اس کے ذیلی سمندروں ( بحیرہ شمال، رودباد انگلستان، بحیرہ سیلٹک اور بحیرہ آئرش ) کے پانیوں میں واقع دو بڑے اور بے شمار چھوٹے جزائر پر مشتمل براعظم یورپ کا خطہ ہے۔ سیاسی طور پر یہ خطہ آج کل دو ممالک میں منقسم ہے 1۔ برطانیہ عظمٰی اور 2۔ جمہوریہ آئرلینڈ۔ ”برطانیہ عظمٰی“ چار علاقوں (انگلستان، ویلز، اسکاٹ لینڈ اور شمالی آئرلینڈ ) پر مشتمل

Read more

کراچی بلدیاتی انتخابات

کراچی میں ہونے والے انتخابات کے حوالے تحقیقاتی رپورٹ۔ کراچی میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہوں گے ۔ شہر قائد میں اضلاع کی تعداد پہلے 6 تھی جو کہ ایک نیا ضلع کیماڑی کے نام سے شامل ہونے کے بعد اب اضلاع کی تعداد 7 ہو چکی ہے۔ اسی طرح ان سات اضلاع میں 25 ٹاؤن بنائے گئے ہیں جبکہ اس سے پہلے 6 اضلاع میں 18 ٹاؤن تھے۔ وسطی 5، کورنگی 4، ملیر 3، غربی 3، جنوبی 2،

Read more

موسم برسات سے استفادہ کیجیئے

موسم برسات شروع ہو چکا ہے۔ ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ہر سال یہ موسم اپنی خوبصورتی اور شدت سمیت ہمیں معمولی فائدہ اور زیادہ نقصان دے کے چلا جاتا ہے۔ اس کی وجہ ہماری کمزور منصوبہ بندی اور اس بہترین موسم کے فوائد سے نا واقفیت ہے۔ اگر ہم یہ جان لیں کہ یہ موسم ہمارے ماحول کے لیے کس قدر اہم ہے اور ہم اس سے کس طرح استفادہ کر سکتے ہیں تو پانی کی

Read more

سب رنگ کہانیاں (5) ۔ حسن رضا گوندل کے سچے عشق کی فسوں کاریاں

جمعہ کو جہلم سے گگن شاہد کی طرف سے پیغام ملا کہ اتوار کو ”سب رنگ کہانیاں“ کے سلسلے کی پانچویں کتاب کی بک کارنر پر تقریب رونمائی ہے آپ بھی تشریف لائیں۔ ایسی تقریبات میں شرکت میں باعث افتخار اس لئے سمجھتا ہوں کہ وہاں ادب شناس لوگوں سے ملاقات کے علاوہ نئی نئی کتابوں سے شناسائی بھی ہوتی ہے۔ تقریب میں شرکت کے لئے پہلے سے طے شدہ اپنے کچھ پروگرام تبدیل بھی کرنا پڑے۔ اتوار کو میں

Read more

پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی اور بھٹو خاندان

پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے صدر، وزیراعظم، وزیردفاع اور وزیرداخلہ بھی رہے اور وزیر اعظم بھی اور اس سے قبل وزیر خارجہ اور سینیٹر بھی۔ کئی اور وزارتوں کے قلم دان بھی ان کے پاس رہے۔ وہ سن 1967 میں وجود میں آنے والی پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی تھے۔ انہوں نے 1970 ء کے انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کی اور ملکی سیاست کو ایک نیا رخ دیا۔ ، جس کی وجہ سے عام آدمی

Read more

نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

دیار عشق میں اپنا مقام پیدا کر نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر جب بھی یہ حکم پڑھنے کو ملتا ہے تو یقین کیجئے کہ سوچ میں پڑ جاتا ہوں، اور شاید آپ خیال کر رہے ہوں گے کہ میں ابھی مٹھی کھول کر آپ کو نئے صبح و شام دکھا دوں گا، لیکن جب یہ حکم دیا جا رہا تھا تو دینے سے پہلے اتنا تو سوچ لیا ہوتا کہ میں کوئی جانور تو نہیں ہوں کہ

Read more

لوہ پور سے شہرِ ادب تک

دنیا کے چند شہر جو اپنی تاسیس کے بعد مکمل آباد رہنے اور دن دگنی رات چگنی ترقی سے ہم کنار ہو رہے ہیں ان میں پاکستان کے دل پنجاب کی دھرتی کے ماتھے کا جھومر لاہور شہر سر فہرست ہے۔ شہر لاہور کے قدیم نام کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ دو الفاظ کا مرکب ہے جن میں ایک لفظ لوہ یا لاہ ہے جس کا مطلب لو جبکہ دوسرا لفظ آور ہے جس کا مطلب قلعہ

Read more

تعلیم کے ثمرات دائرہ ذات تک ہی محدود کیوں

وہ دن رات کتابوں کے مطالعے میں مصروف رہتا تھا۔ اسے مقابلے کے امتحان میں کامیابی حاصل کرنی تھی۔ وہ ایک منٹ کو بھی قیمتی سمجھتا اور اسے ضائع نہیں کرنا چاہتا تھا۔ وہ باہر کی دنیا سے بے خبر ایک ہی کمرے میں تن تنہا ان کتابوں کو پڑھتا جن سے امتحان میں سوال آنا متوقع تھا۔ کہی مہینوں سے اس نے باہر کے دنیا سے رشتہ منقطع کر دیا تھا۔ وہ تھا، اس کے کتب اور اس کی

Read more

جمہوری بادشاہتیں یا بادشاہی جمہوریتیں

ویسے تو جمہوریت اور بادشاہت کا دور دور تک ایک دوسرے کے ساتھ ملاپ یا ترکیب ہی سرے سے غلط ہے۔ لیکن وقت اور حالات کی تبدیلیوں کا کیا کریں۔ سیاست اور وراثت سے کیسے نمٹا جائے جو چلتی ہی ساتھ ساتھ ہیں۔ بادشاہت کی تاریخ جتنی پرانی ہے اتنی ہی جمہوریت کے تانے بانے طویل تر ہیں۔ لیکن پھر بھی جمہوریت بادشاہت کی نئی شکل یا بادشاہت کی روایت کی جدت ہے۔ لیکن یہ بھی ایک مسلمہ حقیقت ہے

Read more

پانچ جولائی 1977 کا سانحہ

4 اور 5 جولائی 1977 کی درمیانی رات جمہوریت کے نوزائیدہ پودے کو پاؤں تلے روند کر وطن عزیز کو پستی کے سفر پر روانہ کر دیا گیا۔ بھٹو حکومت اور قومی اتحاد کے درمیان معاہدے کی تکمیل کے بعد پارلیمان کا انتخاب جمہوریت کی طرف ایک خوشگوار سفر کا باعث بن سکتا تھا۔ مگر آمریت پسندوں نے جمہوری حکومت کو رات کے اندھیرے میں شب خون مار کر ختم کر دیا۔ اس طرح کے غیر آئینی اور غیر قانونی

Read more

پاکستان اور چین، بہترین دوست

پاکستان اور چین سات دہائیوں سے بہترین دوست ہیں۔ اس دوستی کی اکہتر سال پرانی تاریخ ہے، تب سے لے کر اب تک دونوں ممالک ہر اچھے برے وقت میں ایک ساتھ کھڑے ہیں اور اپنی اس گہری دوستی کو مزید فروغ دے رہے ہیں۔ انیس سو چھپن میں اس وقت کے پاکستانی وزیر اعظم حسین شہید سہروردی نے اپنے دورہ چین کے دوران کہا تھا کہ پاک چین دوستی پہاڑوں سے بلند، سمندر سے زیادہ گہری، شہد سے زیادہ

Read more

معاشی تباہی کیوں؟

 سود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات مشرق کے خداوند سفید ان فرنگی مغرب کے خداوند درخشندہ فلزات یورپ میں بہت روشنی علم و ہنر ہے حق یہ ہے کہ بے چشمہ حیواں ہے یہ ظلمات رعنائی تعمیر میں، رونق میں، صفا میں گرجوں سے کہیں بڑھ کے ہیں بنکوں کی عمارات ظاہر میں تجارت ہے، حقیقت میں جوا ہے سود ایک کا لاکھوں کے لیے مرگ مفاجات یہ علم، یہ حکمت، یہ تدبر، یہ حکومت پیتے ہیں لہو

Read more

دیواری اشتہارات: شہر کی دیواروں کو گنجا کر دو

ان دنوں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا بہت چرچا ہے لیکن کیا آپ نے وال مارکیٹنگ کا ہنر آزمایا ہے۔ ہمارے ایک ملنے والے میڈیکل کے امتحانات میں پے درپے ناکامیوں کے بعد بہت افسردہ تھے۔ ایک دن یونہی آوارہ گردی کرتے ہوئے شہر کی ایک دیوار پر نظر پڑی جہاں جنسی طاقت بڑھانے کی بہت سی ادویات کے سلوگن تھے۔ ان سلوگنز کو پڑھتے پڑھتے اس ناکام نوجوان کے ذہن میں ایک خیال نے سر اٹھایا اور اگلے چند دن میں

Read more

کامیابی کے بارے میں آپ کا تصور کیا ہے

ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ انسانی فطرت میں ترقی، کچھ کرنے کی اور آگے بڑھنے کی جستجو قدرتی طور پر موجود ہوتی ہے۔ لیکن کامیابی کی ایک قیمت ہوتی ہے جو بہت کم لوگ ادا کرنے کے لئے تیار ہوتے ہیں۔ کامیابی کیا ہے؟ یہ کیسے حاصل کی جاتی ہے؟ اس کو حاصل کرنے کا فارمولا کیا ہے؟ اور سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کون شخص کامیاب ہے اور کامیابی کا تعین، پیمائش یا اندازہ کیسے کیا

Read more

دنیا کی چند ارب پتی دلربا مسلمان خواتین

شیخا موزہ بنت ناصر اس مسلمان خاتون کی نیٹ ورتھ 15 بلین ڈالر ہے۔ یہ قطر کے سابق حکمراں شیخ حماد بن خلیفہ الثانی کی تین بیویوں میں سے دوسری ہے۔ موزہ بن ناصر کی ولادت 9 اگست 1959 کو ہوئی تھی۔ قطر یونیورسٹی سے اس نے 1986 میں سوشیالوجی میں ڈگری حاصل کی۔ ورجینیا کامن ویلتھ یونیورسٹی نے اس کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری 2003 میں عطا کی تھی۔ پھر اس کے بعد برطانیہ اور امریکہ کی دیگر یونیورسٹیوں

Read more

خواجہ سراؤں کی نسل کشی کا منصوبہ

نسل کشی کا مطلب نسلی، علاقائی، مذہبی، لسانی یا کسی بھی چیز کو وجہ بنا کر مناسب منصوبہ بندی کے ذریعے کسی گروہ، قبیلے، فرقے یا قوم کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے۔ نسل کشی کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ موجودہ دور میں بھی یہ سلسلہ جاری ہے لیکن اس کی شکل بدل چکی ہے۔ مغرب ہولو کاسٹ، بوسنیا، چائنہ، روانڈا، میکسیکو، رومن سلطنت، سلطنت عثمانیہ میں ہونے والی نسل کشی کی مہم کو دنیا کی سب سے خطرناک

Read more

بدلتے مداریوں کے ساتھ پرانا تماشا

ہمارے ملک میں خلقت کثیر کو گمراہ کرنے اور اپنے مقاصد اصلی سے غافل رکھنے رکھنے کے لئے طاقت کے سرچشموں کی طرف سے ہر دور میں ایسے مداری میدان میں اتارے جاتے ہیں، جو تماشا لگانے اور لفاظ کی مرصع کاری سے عوام الناس کی توجہ اپنی جانب مبذول کر کے ان کو حقیقت سے بے خبر رکھنے میں ممد و معاون ثابت ہوتے ہیں۔ کیونکہ بظاہر یہ تماشے علم و دانش کے عنوان سے منعقد کیے جاتے ہیں،

Read more

انصاف کی پتی

قانون کیا ہے اس ملک کا جس کی لاٹھی اس کی بھینس ایسا لگتا ہے کہ ہر طرف صرف ایک ڈرامہ کھیلا جا رہا ہے۔ اس ڈرامے کا لکھاری پیسہ اور طاقت ہے۔ یہاں زندگیاں ختم ہوجاتی ہیں مگر انصاف نہیں ملتا اور اکثر ایسے کیسز بھی سنے ہیں کہ مردے کو انصاف مل گیا۔ اگر عدالتوں کی خالی ردی اٹھا کر بیچی جائے جس پر ہمارے ججز حضرات پورے مہینے کے انتظار کے بعد اگلی تاریخ لکھ کر اٹھ

Read more

کون جیتا، ہار کس کی ہوئی

17 جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات پاکستان کی تاریخ میں اپنی نوعیت کے ایسے منفرد انتخابات تھے۔ جن میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتوں نے قومی انتخابات کی طرح انتخابی مہم چلائی۔ کیونکہ ان ضمنی انتخابات کے نتائج کے ساتھ حمزہ شہباز کی وزارت اعلی، پنجاب حکومت اور قومی حکومت کا مستقبل جڑا ہوا تھا۔ یہی وجہ ہے ضمنی انتخابات کے نتائج نے نہ صرف تمام سیاسی تجزیہ کو حیران کر دیا بلکہ پی ڈی ایم اتحاد اور مرکزی

Read more

گھر کے چراغ سے خانہ سوزی

نسل پرست کا خطرہ ہر مقام پر محسوس ہی نہیں کیا جاتا بلکہ آنکھوں کے سامنے کھڑا ہے، لیکن حیرت اس امر پر ہوتی ہے کہ تمام تحفظات و خدشات کےباوجود وطن عزیز میں نام نہاد قوم پرستی اور نسل پرستی کا اتنا بڑا خطرہ کئی دہائیوں سے منڈلا رہا ہے لیکن سب کچھ دیکھنے کے باوجود قانون کی حکمرانی کو بیداری پیدا نہیں کر رہا۔ اگر ہم بھی ان تمام نسلی دھماکوں کے باوجود بیدار نہیں ہونا چاہتے تو

Read more

ہمیں جینے دو

بدقسمتی سے سابقہ فاٹا ایک ایسا علاقہ ہے جو پاکستان بننے کے بعد بھی پسماندہ رہا۔ جب پاکستان بنا تو فاٹا کو وہی پرانے انگریز کے قانون میں رکھا گیا۔ جس کو ایف سی آر کہا جاتا ہے۔ یہ قانون انگریز نے سرکش قبائل کو اپنے کنٹرول میں رکھنے کے لیے استعمال کیا جس میں کامیاب بھی ہوا۔ ایک شخص کی جرم پر پورے قوم کو قصوروار قرار دیا جاتا تھا۔ جہاں عدالت اور قانون کا کوئی نام نہ تھا۔

Read more

دعا زہرا کی قسمت کا خالق کون

تقریباً 8 ہفتوں سے مسلسل ایک کمسن لڑکی کی کہانی ٹی وی سکرین سے ہوتی ہوئی سوشل میڈیا پر اور اب زبان زد عام ہوتی جا رہی ہے۔ یہ لڑکی اپنے ماں باپ کا گھر چھوڑ کر کسی لڑکے کے ساتھ رہنا چاہتی ہے اور پسند کی شادی کرنا چاہتی ہے مگر یہ بظاہر کم سن اور زندگی کی تلخ حقیقتوں کے متقابل نا تجربہ کار لگتی ہے۔ دعا کراچی میں اپنے والدین کے گھر سے اچانک غائب ہو جانے

Read more

افغانستان: شکریہ اہل پاکستان

غلام خان بارڈر کا زیرو پوائنٹ کراس کرتے ہی ہم ایک ایسے ملک کے مہمان بن چکے تھے جہاں بائیس سال مسلسل جنگ رہی تھی اور امن قائم ہوئے ابھی ایک سال بھی نہیں ہوا تھا۔ خبروں میں بتائے جانے والے حالات کے مطابق وزیرستان جیسے علاقے سے گزر کر افغانستان میں داخل ہونا خاصا جان جوکھم میں ڈالنے والا کام تھا لیکن الحمدللہ ہمیں کسی بھی قسم کی پریشانی یا خوف کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ فوجی آپریشن کے

Read more

جاکھی بندر در اصل دیبل بندر ہے

پاکستان کے صوبہ سندھ کی سرزمین قدیم زمانے سے خشکی کے راستوں کے علاوہ سمندری راستوں کے ذریعے دنیا کے مشرقی اور مغربی ممالک کے ساتھ تجارت میں مصروف تھی۔ سندھ میں سمندر کے کناروں پر قدیم زمانے سے بہت سی بندرگاہیں تھیں جو دنیا سے تجارت کے حوالے سے اہم تھیں۔ تاجر اور جہاز ران اس زمانے کی حکومت کے مقرر کردہ سرکاری کارندوں کی نگرانی میں خاندانوں کے ساتھ بندرگاہوں کے قریب رہتے تھے۔ ان بندرگاہوں کے قریب

Read more

خواتین دہشتگرد

رواں سال کراچی یونیورسٹی میں ایک وین پر خودکش حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں تین چینی اساتذہ سمیت متعدد ہلاکتیں ہوئیں، اس خودکش حملے کی ذمے داری بلوچ عسکریت و علیحدگی پسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے ) نے قبول کی گئی۔ کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کراچی یونیورسٹی میں چینی شہریوں کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والی خودکش حملہ آور خاتون شاری بلوچ عرف برمش تھیں۔ آئیں پہلے جانتے

Read more

ماحولیاتی تبدیلیاں۔ ذمہ دار کون!

وطن عزیز پاکستان میں بالخصوص، اور پوری دنیا میں بالعموم ماحولیاتی تبدیلیاں ایک بہت بڑا خطرہ بن کر سامنے آئی ہیں۔ ابھی تک تو یہ بات ہی نہیں سمجھ پائے کہ اس سب کا ذمہ دار کون ہے۔ پیسے اور طاقت کی دوڑ میں شاید آج کا انسان یہ بات بھول چکا ہے کہ اس کی اپنی بقاء کے لیے زیادہ ضروری کیا ہے۔ آکسیجن کی فراہمی ممکن نہ ہو تو فرق نہیں پڑتا آپ کتنے طاقت ور ہیں یا

Read more

نئے انقلابیوں کی حقیقت

بتایا جاتا رہا ہے ہر بات پر ہر اعتراض کے جواب میں اور چند ایک کی جانب سے نہیں اکثریت کی طرف سے کہ ایک ہی تو ادارہ رہ گیا ہے پاکستان میں اور آپ اس کے بھی پیچھے پڑے ہیں۔ ہم جواب دینے کی اپنی سی کوشش کرتے کہ ایک ہی ادارہ اس لئے رہ گیا ہے کیونکہ اس نے باقی کسی کو چھوڑا جو نہیں۔ گرچہ اب تازہ تازہ انقلابی تھوڑا بہت جان ہی گئے ہیں پر پھر

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ (4)

تبت کے حکام نے آٹھویں صدی عیسوی میں ریاست بلور کے بادشاہ کو بتایا، ”ہم آپ کے ملک کے خلاف نہیں ہیں کہ ہم سازش کریں۔ بلکہ ہم چار راستوں پر حملہ کرنے کے لئے آپ کا راستہ اپناتے ہیں لیکن ریاست بلور کے بادشاہ نے ان کی مخالفت کی اس لیے ریاست بلور کی چین کے ساتھ اتحاد کو توڑنے کے لیے تبت نے 722 AD میں گلگت پر حملہ کیا تو لیٹل بلور کے حکمرانMo۔ kin۔ Mung نے

Read more

شاعر کی خوبیاں جو ہم آپ میں نہیں

شاعر اپنی شاعری کے ذریعہ سے معاشرہ کو درست سمت گامزن کرتا ہے۔ شعرا نے قوم میں ہمیشہ شعور بیدار کیا۔ ادبی تنقید کے اصول میں شاعری اور شاعر کی خوبیوں کو یوں بیان کیا گیا ہے۔ شاعر بلبل نہیں ’نہ تو وہ جانور ہے اور نہ تو فرشتہ۔ جیسا کہ ورڈ ورتھ نے کہا ہے : ”وہ ہم جیسا انسان ہے“ شاعر بلبل نہیں ’انسان ہے‘ دانش ور ہے ’اور صرف یہی نہیں‘ دانش ور تو بہت ہوتے ہیں۔

Read more

اپنے اندر کے بچے کو زندہ رکھیں

ہم اپنی ہر چھوٹی سی چھوٹی غلطی پر خود کو پیٹنے بیٹھ جاتے ہیں اس کے برعکس جب ہم اپنی غلطیوں پر ہنسنا اور ان سے سیکھنا شروع کر دیں تو زندگی بالکل مختلف اور منفرد بنی شروع ہوجاتی ہے۔ ہم انسانوں کے پاس اپنے پروردگار کی طرف سے عطا کردہ نعمتوں میں سے سب سے بڑا تحفہ کیا ہے؟ ہماری تخیل یعنی ایمیجینیشن ہے۔ ہم نے اسے اپنے ذہنوں میں ان چیزوں کی خوبصورت تصویریں بنانے، جو ہم کرنا

Read more

یوم الحاق پاکستان کی حقیقت

نصابی و کتابی مطالعۂ پاکستان میں ہمیں پچھتر سال سے پڑھایا جا رہا ہے کہ انیس جولائی دو ہزار سینتالیس کو سری نگر میں قرارداد الحاق پاکستان پاس کی گئی تھی۔ اس دن یہ اجلاس آزاد کشمیر کے بانی صدر اور تحریک آزاد کشمیر کے متحرک و پرجوش راہنما سردار ابراہیم خان کی قیام گاہ محلہ آبی گزر واقع ہاوٴس بوٹ میں منعقد ہوا تھا۔ اس اجلاس میں مسلم کانفرنس کی مجلس عاملہ کے اراکین نے شرکت کی تھی اور

Read more

فیس بک یا کسی بھی دوسری ایپلیکیشن کے استعمال کو محدود کیسے کریں

ہم میں سے بہت سے لوگ فیس بک کے حد سے زیادہ استعمال سے اکتائے رہتے ہیں لیکن عادی ہو جانے کی وجہ سے اس استعمال کو محدود نہیں کر پا رہے ہوتے۔ لیکن اگر کوئی سنجیدگی سے فیس بک یا کسی بھی دوسری ایپلیکیشن کے استعمال کو ایک حد کے اندر رکھنا چاہتا ہے تو وہ بڑی آسانی سے ایسا کر سکتا ہے۔ اب تقریباً سب موبائل فونز کے اندر سیٹنگ میں ایسی آپشنز موجود ہوتی ہیں کہ جس

Read more

خواتین کے لیے تعلیم ضروری کیوں ہے

جب فرانس کی نیشنل اسمبلی میں عورتوں کے حقوق کی بحث ہوئی تو اراکین کی اکثریت نے عورتوں کی آزادی کے خلاف تقاریر کیں اور انقلاب سے بھی پدرسری تعصبات کا خاتمہ ممکن نہ ہو سکا۔ عورتوں کو سیاسی حقوق تو نہیں دیے گئے مگر سماجی حقوق ضرور دیے گئے جن کے مطابق: عورتوں کو طلاق کا حق، وراثت میں ان کا حصہ اور شوہروں پر مقدمہ کرنے کا حق ملا اور اس کے علاوہ تعلیم میں برابری کا حق

Read more

بندر نامہ – طنز و مزاح

یہ بات بالکل بھی عجیب نہیں ہے کہ انسان جو کہ خود ایک جانور ہے وہ دوسرے جانوروں کو پسند کرتا ہے۔ کہتے ہیں کہ ایک طرح کی عادات و اطوار کے مالک جاندار ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں تو یہ بالکل درست بات ہے۔ میرے یہ الفاظ اور اس سرگرمی کا مقصد بھی یہی ہے کہ ہم اپنی زندگیوں میں سینکڑوں جانور دیکھتے ہیں جن میں چرند، پرند، حشرات اور کیڑے مکوڑے شامل ہوتے لیکن ایک یا دو

Read more

پیپلز پارٹی کی پنجاب میں ناکامی کا ذمہ دار کون؟

پنجاب کے جیالے ورکر ٹکٹ ہولڈر پنجاب میں ناکامیوں کا ذمہ دار آصف علی زرداری کو ٹھہراتے ہیں۔ حتی کہ خود کو سوشل میڈیا پر پارٹی کی موثر آواز والے بھی اس کا الزام آصف علی زرداری پر لگاتے ہیں۔ کیونکہ! ان کو پتہ ہے زرداری صاحب کا ظرف برداشت کرنے والا ہے اگر یہ ہی تمام لوگ اپنی مقامی قیادت کو احساس دلائیں کہ آپ کو عہدے کس لئے دیے گئے؟ ٹکٹ ہولڈر کو احساس دلائیں کہ آپ نے

Read more

میری لڑکیوں سے لڑائی ہے

لڑکیاں خدا کی عجب مخلوق ہے۔ کہتے ہیں کہ ہر کامیاب مرد کے پیچھے عورت کا ہاتھ ہوتا ہے، جس کی پشت پناہ یہ مخلوق ہوتی ہے وہ زندگی کے میدان میں ہار سے دو چار ہونے کی بجائے پھولوں کے ہار کا مستحق قرار پاتا ہے۔ جبکہ دوسری جانب جب یہ مخلوق کسی کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ جاتی ہے وہ بچارا پھر ہاتھ دھونے کے قابل بھی نہیں رہتا۔ مگر میری تئیں معاملہ بالکل جدا نوعیت کا

Read more

عید کی خوشیاں دوسروں کے سنگ

عید قرباں آئی اور چلی گئی آج اس کا تیسرا روز تھا لیکن ابھی تک قربانی کے قصے سنائی دے رہے تھی۔ اب کے مہنگائی کے وجہ سے گائے کے بجائے بکرے کی کیا قربانی کردی ہر طرف سے طعنوں کی بھرمار ہو گئی۔ ” ارے نیلم کیا معلوم نہیں تھا کہ گائے میں بھی حصہ لینا تھا برسوں سے عید کے دوسرے دن بچے باربی کیو کرتے ہیں ایک یہ ہی تو بے فکری کا دن ہوتا ہے جب

Read more

پنجاب کا میدان بھی کپتان کے نام

پنجاب کے 20 حلقوں پر ضمنی انتخابات نے ملکی سیاست کو نیا رخ دے دیا ہے۔ خیبرپختونخوا کی عوام کے بعد پنجاب کے عوام نے بھی پاکستان تحریک انصاف پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب کا میدان بھی کپتان کے نام کر دیا ہے۔ یہ انتخابات 20 حلقوں پر تھے لیکن اس کی تقسیم کار ایسے ہے کہ ان 20 حلقوں سے پنجاب کے 70 فیصد عوام کا فیصلہ سامنے آیا ہے۔ ہمیشہ سے یہ تاثر رہا ہے کہ

Read more

کھپرو کی جیالی میڈم شاہین: پارٹی قیادت کی نظروں سے اوجھل

پاکستان پیپلز پارٹی سے درجنوں شکوہ شکایات کے باوجود اس کے چند کارناموں کو سراہے بغیر رہ نہیں سکتا۔ پاکستان کی واحد لبرل اور ڈیموکریٹک پارٹی ہے۔ عدم تشدد کے داعی تو بہت سی جماعتیں ہیں لیکن جب بھی امتحان آیا تو سب نے تشدد کا راستہ اختیار کیا۔ پی پی واحد پارٹی ہے جو آج تک عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا ہے۔ بھٹو کا تابوت ملا پر امن جمہوری جدوجہد جاری رکھی تشدد کا راستہ اختیار نہ

Read more

سردیاں

پاکستان میں سردیاں وقت بے وقت آجاتی ہیں۔ سب سے پہلے یہ سردیاں 1958 میں آئی تھیں ورنہ اس سے پہلے ہمارے وطن کا موسم معتدل رہتا تھا خاص طور پر شہروں کا ، سردیاں زیادہ تر سرحدی علاقوں میں ہی رہتی تھیں اور ان کی وجہ سے ہمارے دشمن کانپتے رہتے تھے۔ سردیاں اگر صرف سرحدی علاقوں میں رہتیں تو شاید معاملات اسی طرح چلتے رہتے۔ لیکن پھر یہ ہوا کہ یہ سردیاں بنا اجازت شہری علاقوں میں بھی

Read more

خاموشی

خاموشی آخر کیا ہے؟ کس کس قسم کی ہوتی ہے؟ فوائد اور نقصانات کیا ہیں؟ یہ بات چیت ہم ابھی کریں گے۔ آواز یا گفتگو کی غیر موجودگی کو خاموشی کہا جاتا ہے، انسان کی خاموشی اختیاری بھی ہوتی ہے اور حادثاتی بھی۔ اس کی وجوہات غم، اداسی، ناراضگی، فکر، پچھتاوا، غصہ، خدشات، عدم دلچسپی، نفرت، احتیاط، مصلحت وغیرہ ہیں۔ کبھی کبھی جان بوجھ کر ایسے موقع پر بھی خاموش رہا جاتا ہے جب کسی بات کو خفیہ رکھ کر

Read more

شہباز شریف، عمران خان کی پکی دوستی کا قصہ

کہنے والے کہتے ہیں کہ گئے وقتوں میں دو زمینداروں دین محمد اور فیض بخش کے درمیان بہت شدید جھگڑا تھا۔ دین محمد اپنی کسی حرکت سے فیض بخش کا کھیت خراب کر دیتا تو فیض بخش اپنی حکمت سے دین محمد کا پانی چوری کر لیتا، فیض بخش کبھی دین محمد کے جانوروں میں سانپ چھوڑ دیتا تو دین محمد پگڑ باندھتا فیض بخش کے دروازے کے سامنے بندوق کی نالی تان کر کھڑا ہو جاتا اور یہ جا

Read more

پنجاب کے ضمنی انتخابات: ابھی دور ہیں منزلیں ابھی سفر طویل ہے

پنجاب میں 20 نشستوں پر ضمنی الیکشن مکمل ہو گئے پی ٹی آئی نے 20 میں 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کر لی، تحریک انصاف جو شام تک دھاندلی، دھاندلی کا غوغا کر رہی تھی۔ نتائج آنے کے بعد خاموش ہو گئی تحریک انصاف اور بعض تجزیہ کاروں کا یہ کہنا کہ حمزہ شہباز اپنی حکومت بچانے کے لئے کسی حد تک بھی جا سکتے ہیں۔ وہ حکومتی مشینری کا بے دریغ استعمال کریں گے لیکن عملاً ایسا نہیں ہوا

Read more

لیگیوں کی بے صبری انھیں لے ڈوبی

کہتے ہیں بے صبری بسا اوقات انسان کو لے ڈوبتی ہے۔ اس ضمن میں موجودہ حکومت کی صورت حال ہمارے سامنے ایک بڑی مثال ہے۔ اگر کوئی چیز ان کی کشتی میں چھید کر گئی ہے تو وہ ان کی بے صبری کے علاوہ اور کیا ہو سکتی ہے۔ سابقہ حکومت نے جب اقتدار سنبھالا تو ملک کو ہر طرح کے مسائل کا سامنا تھا۔ انھوں نے نعرہ لگایا کہ وہ عوام کو اس مشکل سے ضرور نکالیں گے۔ انھوں

Read more

پنجاب کے ضمنی انتخابات

جولائی کے شروع ہونے سے قبل ہی 17 جولائی کا شور تھا۔ سترہ جولائی کے ضمنی انتخابات، جسے میدان جنگ ڈی کلیئر کیا جا رہا تھا۔ وہ تحریک انصاف نے اپنے نام کر لیا ہے۔ جس میں پی ایم ایم ایل این کی سیاسی میچورٹی قابل تعریف ہے۔ جبکہ پی پی 7 کی نشست پر تحریک انصاف کا وہی رونا نظر آیا ہے جو ان کا وتیرہ ہے۔ خیر جناب تحریک انصاف کی اخلاقی اقدار پستی کوئی نئی بات تو

Read more

ولیم شیکسپیئر کے شہر میں ایک خوبصورت دن

ادب شناس اور کتابوں سے دوستی رکھنے والوں سے تعلق ہونے کا بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ جب بھی ان سے ملیں تو کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ دوسرا آپ بہت سی دوسری خرافات سے بچ جاتے ہیں۔ برطانیہ کے شہر ڈربی میں رہنے ولے اپنے کشمیری بھائی ادب و علم دوست اور کتابوں کے شیدائی قیصر ریاض سے تعلق کچھ عرصہ قبل ادب کے حوالے سے بنا جو جلد ہی دوستی میں ڈھل گیا۔ چند دن قبل راقم

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ۔ قسط 3

کارل جیٹمار اپنی کتاب بلور اینڈ درردستان کے صفحہ نمبر 30 میں لکھتے ہیں کہ مشہور سیاح مارکو پولو نے بلور کو جنگلی کافروں کا ایک ملک قرار دیا جہاں وہ جانوروں کی کھالیں پہنتے تھے اور وہ جانوروں کا پیچھا کرتے ہوئے زندہ رہتے ہیں ”۔ لیکن ظاہر ہے کہ وہ صرف سنی سنائی باتوں کے ذریعے ہی بلور ریاست کے بارے میں جانتا تھا اور دلچسپ بات یہ ہے کہ عرب لکھاریوں نے اس علاقے کو پلولو کی

Read more

منظم تشدد

باجوڑ سے وزیرستان تک! سیکولر سے مولوی تک، ہم سب حقوق نسواں دینے میں ناکام ہو چکے ہیں، جو لوگ یہ نہیں مانتے وہ پہلے زمینی حقائق دیکھیں، دو دن پہلے باجوڑ میں قبائلی جرگے نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگا دی اس پر اکثر قبائلی روشن فکر ناراض ہو گئے مگر ہمیں تو کوئی علم نہیں ہے کہ قبائلی خطے میں خواتین بھی ایسے مقامات پر جاتی ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر اکا دکا گئی

Read more

” عربی سے طب تک“ قسط 10

’عربی سے طب تک‘ کی داستان طویل ہوتی چلی جا رہی ہے۔ یہ تو میری زندگی کی کہانی ’دامن کو ذرا دیکھ‘ بن گئی ہے۔ لہذا میں اس قسط میں ’پیش لفظ‘ بھی شامل کر رہا ہوں۔ پہلے اسے پڑھیے اور پھر اس داستان کو ۔ بچپن کی کہانی کبھی بعد میں۔ عرض مصنف امرتا پریتم نے آپ بیتی ’رسیدی ٹکٹ‘ میں لکھا ہے : ”خود نوشت سوانح حیات کو اکثر چمک دمک بھری یک طرفہ سچائی خیال کیا جاتا

Read more

رانی خان (خواجہ سرا) کے گھر میں عید کا دن

ہمارا بچپن راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں گزرا۔ عید الاضحٰی کی آمد سے مہینہ قبل ہی بکرا دلاؤ کی رٹ لگا لیتے تھے۔ والد محترم سعودی ارامکو میں نوکری کرتے تھے۔ عید سے دو ہفتہ قبل تشریف لاتے اور آتے ہی بکرا دلا دیتے۔ غربت کا دور تھا کم ہی لوگ قربانی کیا کرتے تھے۔ ہمارا اٹھارہ سو، دو ہزار کا بکرا علاقے کا سب سے تگڑا بکرا ہوا کرتا تھا۔ دس پندرہ دن بکرے کی خوب خدمت کرتے۔

Read more

پاکستان کے اوپر تجربات جاری رہیں گے

سب سے پہلے میں تحریک انصاف کے تمام ہمدرد و کارکنان کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے الیکشن جیتنے کی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ فتح و شکست کھیل کا حصہ ہوتے ہے، لیکن کھیل جاری رہنا چاہیے۔ کبھی کے دن بڑے ہوتے ہیں کبھی کی راتیں۔ اس لئے جہاں فتح کی خوشی مناتے ہیں وہاں شکست کا سوگ بھی منائیں، یہی زندہ دلی ہے۔ کیونکہ دھاندلی بھی مقابلہ کرنے والے کے لئے ہوتی ہے۔ سوشل میڈیا پر دو بیانیہ ہیں

Read more

ضمنی انتخابات اور عوامی اسٹیبلشمنٹ

ریاستی انتظام و انصرام کیسے چلتا ہے؟ اس کی مثال ایک جوائنٹ فیملی سسٹم کی سی ہے۔ جس میں موجود تمام لوگ حقوق و فرائض کا ایک توازن اپنے اپنے کاندھوں پر اٹھا کر گھر کو چلاتے ہیں۔ آمدن اور اخراجات میں ہر کسی کی ایک مساوی شراکت داری ہوتی ہے۔ اب اگر گھر کے تمام افراد کو آپ ریاستی باشندوں یا رعایا سے تشبیہ دیں اور گھر کو ایک ملک یا ریاست سے تو ہم باآسانی یہ سمجھ سکتے

Read more

پنجاب کے ضمنی الیکشنز کے بعد

پنجاب میں بیس سیٹوں پر ہونے والے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کی واضح کامیابی پاکستان کے عوام، اور سیاست میں ایک نئے رجحان کی عکاسی کرتی ہے، چاہے ہمیں یہ صورتحال پسند ہو یا نہ ہو، لیکن اب یہ ”امر واقع“ ہے، مسلم لیگ نون اس تمام صورتحال کی سب سے بڑی متاثرہ فریق بن کر سامنے آئی ہے، اور پنجاب جو روایتی طور پر اس کی طاقت کا گڑھ سمجھا جا رہا تھا وہاں یہ تبدیلی پی

Read more

عالمی عدالت جرائم

17 جولائی یوم عالمی عدالت جرائم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ آئی سی سی کا قیام 1998 میں عمل میں آیا یہ ایک آزاد ادارہ ہے جہاں عالمی برادری کے خلاف انتہائی سنگین جرائم کے الزامات پر مقدمہ چلایا جاتا ہے۔ کوئی بھی ملک ملزمان پر اپنے یہاں مقدمہ چلا سکتا ہے۔ آئی سی سی اس وقت کارروائی کرتا ہے جب کوئی ملک کارروائی کرنا نہ چاہتا ہو۔ اس ادارے کا مقصد نسل کشی، جنگی جرائم، جرائم جارحیت کا

Read more

تحریک انصاف کی جیت: عوام نے اپنا بوجھ اتارا ہے

تحریک انصاف کی حکومت نے معاشی بدحالی کے پریشری نل کو مکمل بند کیا اور اپنی ہی نا اہلیوں سے چلتی بنی تھی۔ نون لیگ نے آتے ہی اس نل کو کھولا اور اپنا سب کچھ بہا دیا۔ اس دن سے پبلک پاکستان طوفانی مہنگائی میں غوطے کھائے جا رہی ہے۔ وہ ہر طرح سے بے بس ہے اور اپنی روزی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ حکمران کہ اس تباہی سے بے خبر کھینچا تانی میں مصروف ہیں۔ جن

Read more

کیا ہم کوئی غلام ہیں

کرنل ڈین کے مطابق کسی طاقتور قوم کو بغیر جنگ کیے غلام بنانے کے کچھ مخصوص طریقے ہوتے ہیں۔ ایسی قوم کو بیرونی حملوں سے نہیں بلکہ اندرونی سازشوں سے توڑا جا سکتا ہے۔ اس طرح نہ تو خون خرابا ہوتا ہے نہ جائیدادوں کا نقصان۔ بس یہ طریقہ سست اور صبر آزما ہوتا ہے۔ کسی قوم کو بغیر جنگ کے غلام بنانے کے لیے ضروری ہے کہ ان لوگوں کے ذہن کنٹرول کیے جائیں۔ جب تک کسی انسان کا

Read more

”میموریز آف مرڈر“ (حقیقی واقعات پر مبنی فلم)

1986 میں جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول کے ایک چھوٹے سے قصبے ہواسیونگ میں ستمبر کی اندھیری سرد رات میں پولیس سٹیشن کو ایک 71 سالہ خاتون ”لی وان“ کی گمشدگی کی خبر موصول ہوئی۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے اسے معمول کا واقعہ سمجھتے ہوئے زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا۔ چار دن بعد اس عورت کی نعش ملی تو تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ خاتون کو عصمت دری کے بعد دردناک طریقے سے مار دیا گیا تھا۔

Read more

محنت اور جہد مسلسل

اس کی ابتدائی زندگی نہایت ہی غربت اور تنگدستی میں گزری مگر غربت اور تنگدستی اس کے حصول علم کی جستجو پر غالب نہ آ سکی۔ اسے علم حاصل کرنے کا بے حد شوق بلکہ جنون تھا۔ وہ رات کو اس وقت تک نہیں سوتا تھا جب تک کہ دن کا لیا ہوا سبق یاد نہیں کر لیتا۔ اس دور میں چونکہ بجلی نہیں ہوتی تھی اس لئے اس کی چارپائی کے سرہانے مٹی کا ایک دیا جلتا تھا اسی

Read more

مس مارول، تقسیم ہند اور ہمارے تضادات

ایک امریکن شع مس مارول جس کی مرکزی کردار ایک امریکن پاکستانی ہے وہ اپنی شناختی مسئلے کو اس ڈائیلاگ کی صورت بیان کرتی ہے ” میرا پاسپورٹ پاکستانی ہے اور میری جڑیں انڈین ہیں اور درمیان میں ایک سرحد ہے جسے خون اور دکھ سے سینچا گیا ہے“ حسب معمول یہ ڈائیلاگ ہمارے ہاں پسند نہیں کیا گیا کئی جگہ اس کے خلاف اختلافی تبصرے پڑھنے کو ملے۔ جس نے اس موضوع پہ پائے جانے والے تضاد اور ہماری

Read more

موسیقی کا نیا البم گل مہر سے

فنون لطیفہ تہذیب و تمدن کا اہم جزو ہیں۔ قصہ گوئی، شاعری، مصوری، بت تراشی اور موسیقی تخلیق کے وہ پہلو ہیں جن کا مادہ انسان کے خمیر میں ہمیشہ سے پایا جاتا ہے۔ اور اس کے شواہد آثار قدیمہ نے ان غاروں سے دریافت کیے ہیں کہ جو انسان کا ابتدائی مسکن تھے۔ ان غاروں میں کھدے ہوئے رقص کے خاکے بتاتے ہیں کہ قبل از تاریخ کا انسان بھی رقص کرتا تھا جس کا مطلب یہ ہوا کہ

Read more

سانپوں کی طرح ہوشیار، کبوتروں کی مانند بھولے

کتابوں اور ادبی دوستوں کی رفاقت میری زندگی کا سب سے خوبصورت حصہ ہے۔ عید کی چھٹیوں میں بارشوں نے جہاں کراچی کا برا حال کیا ہوا تھا، لائٹ اور انٹرنیٹ کی سہولت بھی بار بار معطل ہو رہی تھی۔ ایسے میں لاہور سے جناب حسن ترمذی صاحب نے وٹس ایپ پر 2 کتابیں پی ڈی ایف کی صورت میں تحفہ بھیجیں اور ساتھ ہی وائس میسج بھیجا کہ یہ دو کتابیں آپ کو بھیجی ہیں سو چا آپ کے

Read more

جیمز ویب ٹیلیسکوپ، دھرم اور ایک ”آستک“ ہندو

جب سے امریکی صدر جو بائیڈن نے جیمز ویب سپیس ٹیلیسکوپ سے حاصل کردہ تصویروں کی رونمائی کی ہے تب سے پوری دنیا میں ایک عجیب سی خوشی (جس میں کائنات کی وسعت کو لے کر ششدر کر دینے والا خوف شامل ہے ) منائی جا رہی ہے۔ کئی حلقے اس واقعے کو انسان کے چاند پر قدم رکھنے کے بعد سب سے بڑا واقعہ قرار دے رہے ہیں، یقیناً اس کے بعد کائنات کے مزید راز افشا کرنے کی طرف

Read more

دنیا کی جنت کا پاکستان سے الحاق

1947 میں آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس نے ایک اجلاس میں ایک قرارداد منظور کی جس میں مہاراجہ سے مطالبہ کیا گیا کہ کشمیری پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے ہیں اور مہاراجہ کو کشمیریوں کی خواہشات کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ 27 اکتوبر 1947 ء کو کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین باب رقم ہوا اس روز بھارتی مسلح افواج تمام بین الاقوامی اصول و ضوابط اور قوانین کو اپنے پاؤں تلے روندتے ہوئے وادٔ کشمیر میں داخل ہوئیں۔ مہاراجہ ہری

Read more

سیاحتی مقام پیر چناسی اور اداروں کے تجاوز کا مسئلہ

مظفر آباد کے نزدیک واقع روحانی و سیاحتی مقام ”پیر چناسی“ کے بارے میں آج کل سوشل میڈیا پر بہت کچھ لکھا جا رہا ہے، اور کچھ عوامی حلقوں کی طرف سے اس مقام پر کچھ سرکاری اداروں کی طرف سے تجاوز اور اپنی حدود سے باہر آ کر عوام پر روک ٹوک کے اقدامات پر مختلف عوامی حلقوں کی طرف سے احتجاج بھی کیا جا رہا ہے، مختلف اداروں کی طرف سے ایسے غیر ضروری اور نامناسب اقدامات، جن

Read more

شفیع عقیل بحیثیت صحافی

شفیع عقیل صحافت و ادب کا ایک اہم نام ہیں۔ آپ1930ء میں لاہور چھاؤنی کے قریب ایک گاؤں تھینہ میں پیدا ہوئے۔ شفیع عقیل نے 1950ء میں کراچی آ کر شین عین کے ادبی و قلمی نام سے روزنامہ ”جنگ“ سے اپنی صحافتی زندگی کا آغاز کیا۔ آپ ”جنگ“ میں بچوں کے میگزین ایڈیٹر ہو نے کے ساتھ ساتھ آرٹ پر کالم لکھا کرتے تھے۔ آپ بچوں کا سنڈے میگزین اس قدر خوبصورتی سے ترتیب دیتے کہ (مرحوم) میر خلیل الرحمن

Read more

کتے کا گوشت

شدید گرمی کا موسم اور گرم ہوا چل رہی تھی۔ سب لوگ اپنے اپنے کاموں کی طرف گامزن تھے۔ سڑکوں پر چلتے رکشے اور گاڑیاں اپنے دھواں سے فضا کو آلودہ کر رہے تھے۔ ان سب کو کوئی پوچھنے والا نہیں اس کی وجہ صرف ایک ہی ہے رشوت خور اپنے اپنے پیٹ میں دوزخ کی آگ بھرنے میں مگن تھے۔ اسی دوران رمضان قصائی بکرا ذبح کر کے اپنی دکانداری وضع کر رہا تھا۔ کبھی وہ گوشت پر کپڑا

Read more

مغربی، مشرقی اور اسلامی جمہوریت

جمہوریت، مساوات، حریت وغیرہ ایسی اصلاحات ہیں جن کا مفہوم مغرب کے علم سیاست نے متعین کر رکھا ہے، جب ہم ان الفاظ کو استعمال کرتے ہیں تو ذہن فوراً اسی مفہوم کی طرف منتقل ہوجاتا ہے۔ ہم اپنی ثقافت کے مطابق جن جمہوری اصطلاحات کو رائج کرتے چلے آ رہے ہیں، اس کا عشر عشیر بھی مغربی نظام کا اختیار نہیں کیا۔ اگر اسے یوں کہیں کہ ہمارے یہاں کون سا نظام نافذ ہے تو شاید عملی طور پر

Read more

آئی ایم ایف معاہدے کے معیشت پر اثرات

پاکستان کے موجودہ بدترین معاشی حالات کے پیش نظر دنیا کے معاشی تجزیہ کاروں کی انٹرنیشنل میڈیا میں پیش گوئیاں گردش کرنا شروع ہو گئیں تھیں کہ سری لنکا کے بعد خدانخواستہ پاکستان بھی دیوالیہ ہونے جا رہا ہے، معاشی تجزیہ کاروں کا یہ بھی خیال تھا کہ پاکستان آئی ایم ایف کی شرائط کو پورا نہیں کرپائے گا لیکن تجزیہ کاروں کی پیش گوئیاں اس وقت غلط ثابت ہو گئیں جب پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ (2)

یہ سال 1941 ء کی بات ہے جب آسٹریا ریڈپاتھ گلگت میں بطور برٹش اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ تعینات تھے، کو وادی ہاتون میں چٹان کا نوشتہ ملا اور اس نے سر اریل اسٹین کو اس کے بارے میں بتایا جو پہلے ہی دو بار ہاتون جا چکے تھے لیکن اسے نہیں دیکھا تھا۔ اس وقت تک گلگت بلتستان میں پایا جانے والا یہ سب سے بڑا نوشتہ تھا جس میں ریاست بلور کے متعلق ایک اہم دستاویز لکھی گئی ہے

Read more

کراچی کی بارشوں کے پیچھے ٹیکنالوجی کی سازش ہے کیا؟

بارشوں کے ساتھ میرا رومانس بھی رہا اور مجھے نفسیاتی مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ بارشوں کے ساتھ رومانس تو اس وقت تک رہا جب تک میں چندی پور گاؤں میں رہا۔ بارش ہوتی تو گھر سے باہر پگڈنڈیوں پہ آ جاتا۔ لہراتی سبز فصلوں کے درمیان بارش میں بھیگتا ہوا گزرتا۔ گھر میں پکوڑے، گڑ والے میٹھے چاول اور چائے بنائی جاتی۔ آج کے دن مہمان تیرے گڑ والے چاول کھلا ماہیا انگ انگ میرا ناچ اٹھے گیت

Read more

چند اشتہارات و اعلانات

ضرورت رشتہ ہماری بیٹی چوبیس سالہ حال ہی میں ایم بی بی ایس گریجوایٹ، رنگ گورا، قد بغیر ہیل پانچ فٹ پانچ انچ، انتہائی ملنسار، جدید سوسائٹی کے تقاضوں سے ہم آہنگ، ذاتی یوٹیوب چینل، رواں انگلش، پورشے ایس یو وی کی مالکہ، پانچ وقت نمازی، باپردہ، دینی مزاج کے لئے ہم پلہ لوگوں میں پٹرول پمپ کے مالک/ مینیجر کا رشتہ درکار ہے۔ عام ڈاکٹر، آئی ٹی، زمیندار، کاروباری، صحافی یا انجینئر حضرات سے معذرت۔ ذات برادری اور مسلک

Read more

بے ربط سوچوں کا سفر!

”اماں میں دو منٹ میں کچھ چیزیں لے کر آ رہا ہوں“ سفیر نے گاڑی سائیڈ میں کر کے ایک سٹیشنری کی دکان کے سامنے روکی اور اتر کر اندر چلا گیا۔ جاتے ہوئے اس نے اے سی آف کر دیا تھا تو ہادیہ شیشہ نیچے اتارتے ہوئے ایک لمحے کو ٹھٹھک کر رکی تھی۔ اس کی نظریں ایک پرانی سی گاڑی میں بیٹھی لڑکی پر جم گئیں۔ عید کا چوتھا دن تھا آج کاروبار زندگی رواں داں تھا سب

Read more

ہم کون ہیں؟

آج بکرا عید کا چوتھا دن ہے اور دن کا آغاز ایک کرم فرما کی بھیجی ہوئی اس ویڈیو سے ہوا ہے۔ جس میں بہادر آباد کی گلیوں میں ایک بھپرا ہوا بھینسا راہ میں آنے والی ہر شے کو روندتا ہوا ادھر سے ادھر دوڑ رہا ہے۔ ایک صاحب دل اس پر فائرنگ کا شوق پورا کر رہے ہیں اور ویڈیو بنانے والے صاحب بہادر کمنٹری کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں ”پیچھے کی ٹانگوں میں گولی لگی ہے اب

Read more

فیس بک فرینڈ کی موت پر

عمومی طور پر فیس بک پہ دوست بنانے یا وقت گزارنے والوں کو یہ طعنہ دیا جاتا ہے کہ آپ فیس بک پہ جتنے بھی دوست بنا لیں آپ کے جنازے پہ آپ کے اہل علاقہ یا رشتہ دار ہی ہوں گے۔ بھئی میرا تو ماننا یہ ہے کہ دوست اس لیے نہ بناؤ کہ آپ کا جنازہ بڑا ہو بلکہ دوست اس لیے بناؤ کہ آپ کی زندگی خوشگوار گزرے۔ فیس بک ایک وسیع پلیٹ فارم ہے جس پہ

Read more

بڑے گھر، چھوٹے لوگ

لاہور میں مکان مالکان نے 2 کمسن گھریلو ملازمین کو فریج سے اشیاء نکالنے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا تھا جبکہ دوسرا بچہ ہسپتال میں زیر علاج ہے، جاں بحق ہونے والے بچے کے کمسن بھائی کی ویڈیو سامنے آئی ہے، چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ویڈیو جاری کی ہے اور لکھا ہے کہ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بیورو نے مقتول بچے کے

Read more

ضمنی انتخابات اور پنجاب کی پگ

وفاق میں عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد ملک کا سب سے بڑا صوبہ پنجاب بھی گزشتہ مہینوں سے سیاسی اور آئینی بحران کا شکار ہے۔ شہر اقتدار میں، جہاں اقتدار کی جنگ جاری ہے۔ وہی ساتھ پنجاب میں بھی وزارت اعلی کی جنگ عروج پر ہے۔ جیسے تیسے بھی آخر کار حمزہ شہباز نے وزیراعلی کا حلف تو اٹھا لیا تھا۔ لیکن حمزہ شہباز پاکستان تحریک انصاف کے منحرف ارکان کے ووٹ سے کامیاب ہوئے تھے۔ حمزہ شہباز کو

Read more

زندگی کی حقیقتیں

زندگی کی حقیقتیں ان گنت ہیں، یہ ایک راز کی مانند ہے، ہر ایک پر اس کے تجربات کے بعد ایک نیا اور علیحدہ راز کھولتی ہے۔ زندگی میں ہر انسان کے امتحانات، آزمائشیں، مشکلات، پریشانیاں، دکھ، تکالیف، اضطراب دوسرے انسان سے قدرے مختلف اور چھپے ہوئے ہوتے ہیں۔ ایک خود دار انسان کبھی بھی اپنے غم، اپنی کمزوریاں اگلے پر عیاں نہیں ہونے دیتا وہ معاشرے میں لوگوں کے سامنے اسی حربے کو استعمال کرتا ہے جس میں خوش

Read more

مال مفت دل بے رحم | مملکت خداداد پاکستان

  موضوع سخن نیا نہیں ہے اب تک شاید سینکڑوں دفعہ اس موضوع پر بات ہوئی ہے اور ہو بھی رہی ہے مگر کیا کیجیے کہ محبان وطن ہوئے کچھ ایسے سخت گیر کہ ان کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگتی۔ راقم بھی اس مملکت خداداد کا شہری ہے اور محب وطن بھی لہذاٰ وطن میں پھیلتی ہوئی آگ کی لپٹوں میں اس کا دل بھی سلگ اٹھتا ہے۔ مرتا کیا نہ کرتا کہ مصداق ایک بار پھر وہی

Read more

احمدی قربانی نہیں کر سکتے

تمہاری قربانی قربانی دوسروں کی قربانی ناجائز! پاکستان میں ہر خوشی کے موقع پر کوئی نہ کوئی بدمزگی ہونا جیسے ایک عام سی بات ہو۔ بلکہ ہم تو خود ایسے لطائف بناتے ہیں کہ شادی پر اگر کچھ رشتے دار ناراض نہ ہوں تو اسے پاکستانی شادی نہیں کہا جا سکتا۔ یعنی عرف عام میں ہم بحیثیت قوم رنگ میں بھنگ ڈال کر اس کا لطف اٹھاتے ہیں۔ ہر خاندان یا گھر میں ایک ایسا مرد یا عورت لازمی موجود

Read more

صحافت ریاست کا چوتھا ستون ہے

کسی بھی عمارت کی طاقت کا انحصار اس عمارت کے ستونوں پر ہوتا ہے۔ اگر عمارت کا ایک ستون بھی کمزور ہو تو پوری عمارت کمزور ہو جاتی ہے۔ اسی طرح ایک مضبوط ریاست کا انحصار اس کے مضبوط ستونوں پر ہوتا ہے۔ ریاست کے ستونوں کا پہلا ستون پارلیمنٹ دوسری بیوروکریسی تیسری عدلیہ ہے جبکہ چوتھا ستون میڈیا یا صحافت ہے۔ دیگر تمام ستونوں کی طرح ریاست کی مضبوطی میں بھی میڈیا اہم کردار ادا کرتا ہے۔ میڈیا جہاں

Read more

روداد سفر حصہ 30

ایوو کی ہانگو ہوٹل مسجد کے امام ابوبکر بہت پیاری شخصیت تھی۔ بہت ہنس مکھ اور ملنسار۔ بہت پیاری قرات کرتے تھے۔ ان کا تعلق چائنا کے سن ڈونگ صوبے سے ہے اور ان کی سالی خدیجہ جن کا شوہر الجزائر کے تھے وہ میری بیوی کی سہیلی۔ ابوبکر بعد میں مرکزی مسجد میں نائب امام متعین ہو گئے۔ ایک دن رمضان کے مہینے میں اپنی بیوی ماریا اور بیٹی حنا کے ساتھ جمعہ پڑھنے گئے تو جمعہ کی نماز

Read more

ہماری پالیسیوں میں عدم تسلسل

دنیا میں اس وقت بہت سی اقوام آباد ہیں، ان میں سے کچھ کا شمار ترقی یافتہ اقوام میں ہوتا ہے اور کچھ کا ترقی پذیر اقوام میں۔ ہماری قوم کا شمار ترقی پذیر اقوام میں ہوتا ہے۔ اس کو آزاد ہوئے پچھتر برس ہونے کو ہیں، لیکن بد قسمتی سے یہ وہ مقام حاصل نہیں کر سکی جو اس کا اقوام عالم میں ہونا چاہیے تھا۔ اس کے ساتھ اور بعد میں آزاد ہونے والی اقوام اس سے کہیں

Read more

ڈاکٹر محمد نواز کنول کی کتاب: دانہ ہائے ریختہ

ڈاکٹر محمد نواز کنول کی کتاب: دانہ ہائے ریختہ ؎ محبت تم سے کی میں نے تمہارے بے وفا ہوتے اگر تم باوفا ہوتے تو میں نے کیا کیا ہوتا دنیا میں جتنے بھی شاعر، نثر نگار، نقاد اور مترجم گزرے ہیں، انہیں بائیں بازو کے نام نہاد نقادوں نے خوب لتاڑنے کی کوشش کی ہے۔ یہ روایت پوری دنیا میں موجود ہو گی لیکن مجھے بالخصوص یہ روایت برصغیر میں زیادہ جانبدار یا غیر جانبدار محسوس ہوئی۔ صورت حال

Read more

لاہور کا ڈگمگاتا تاریخی ورثہ

پاکستان میں جب بھی ثقافتی، قومی اور تاریخی ورثے کی بات کی جائے تو صوبہ پنجاب کی دھرتی لاہور کا شمار صف اول میں ہوتا ہے۔ لاہور جہاں سیاست، علم، کھابوں اور محبتوں کا شہر ہے وہیں اس کی شہرت کو چار چاند لگانے میں تاریخی اور ثقافتی ورثہ بھی پیش پیش ہے۔ مغلیہ حکومت نے اس شہر میں ایسی ایسی یادگار عمارتیں زمین کے سینے پر کھڑی کی ہیں جن کی مثال ملنا تمام عالم میں مشکل ہے۔ اس

Read more

اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے انتخابی نہیں، اصولی موقف اپنانے کی ضرورت ہے

پاکستانی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کے حوالے سے آج جس طرح کی کھل کر بات کی جاتی ہے شاید ماضی میں ایسا بالکل بھی نہیں تھا کہ اب تو ڈائریکٹ فوج، فوجی سربراہ، جنرلز، آئی ایس آئی اور اس کے چیف تک براہ راست نام لئے جا رہے ہیں جو اس بات کی علامت ہے کہ پانی سر سے اوپر گزر گیا ہے اور اب وقت ہے کہ خود ملٹری اسٹیبلشمنٹ گہرائی کے ساتھ یہ جائزہ لے کہ سیاست میں

Read more

When Dreams Come True

پچھلے دنوں جب میں کینیڈا گئی تو ڈاکٹر خالد سہیل سے ملاقات ہوئی۔ میں نے انہیں فون کر کے ملنے کی خواہش کا اظہار کیا تو انہوں نے بہت پرخلوص انداز میں مجھے کھانے کی دعوت دی۔ دن اور وقت طے کرنے کے بعد انہوں نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے امیر حسین جعفری کو بھی دعوت دی ہے جنہیں وہ اپنے ساتھ کے کر آئیں گے۔ مقررہ دن پر خالد سہیل Whitby سے دو گھنٹے کی ڈرائیو کرنے

Read more

پاکستان، بنگلہ دیش سے کیوں پیچھے رہ گیا؟

پاکستان اور بنگلادیش، جنوبی ایشیاء کے دو ملک جو کے 1971 سے پہلے ایک ساتھ بحیثیت ایک قوم کے رہتے تھے، یعنی مشرقی اور مغربی پاکستان۔ 1971 میں بنگلادیش نے پاکستان سے آزادی حاصل کر کے ایک الگ ملک کی حیثیت حاصل کی۔ اس وقت پاکستان بنگلادیش سے 70 فیصد زیادہ امیر تھا۔ لیکن اب بنگلادیش پاکستان سے 45 فیصد زیادہ امیر ہو چکا ہے۔ فی کس آمدنی میں بنگلادیش نہ صرف پاکستان سے بلکہ بھارت سے بھی زیادہ اقتصادی

Read more

فرانس اور نیپولین کا دور

(نوٹ: یہ مضمون املا کی چند غلطیوں کو درست کر کے، بغیر کسی خاص تبدیلی کے شائع کیا جا رہا ہے۔ ایک طویل مضمون جس میں کمپوزنگ، گرائمر اور املا کی بہت زیادہ غلطیاں ہوں، درست کرنا ہمارے موجودہ وسائل کے تحت ممکن نہیں: مدیر) 1789 میں انقلاب آنے کے بعد ستمبر 1791 میں بنائے گئے آئین کے تحت فرانس کو جمہوریہ قرار دیا گیا۔ اسی دوران نیشنل کنونشن ( اسمبلی ) حالات کے تحت چند ایک آئینی اور انتظامی

Read more

انقلاب اور عصر حاضر کے تقاضے

انقلاب کہتے ہیں ایک ہمہ جہت تبدیلی کو۔ کسی بھی قسم کی مکمل تبدیلی کو انقلاب کا نام دیا جا سکتا ہے۔ اگر اسے سیاسی نظر سے دیکھا جائے تو کسی بھی ملک میں چل رہے سیاسی نظام میں یکسر مکمل تبدیلی کے نام کو انقلاب کہتے ہیں۔ اب ہم دیکھتے ہیں کہ وطن عزیز کے موجودہ حالات اور انقلاب کا کیا سنگ میل ہے۔ پاکستان میں اشرافیہ کے علاوہ تمام طبقوں کے لوگ ان گنت مسائل کا شکار ہیں۔

Read more

تیقن اور مکالمہ

”“ کنڈی پتھر سے افضل ہے، بارش کمبل سے افضل ہے، جوتا نلکے سے افضل ہے، پزا کوئلے سے ہے، درخت پانی سے افضل ہے، دادی نانی سے افضل ہے، (پاکستانی) فری تھنکر کھوٹے سکے سے افضل ہے۔ اور ساڈے لائق کوئی خدمت؟ ”“ ”“ ہمارے ایک، عزیز دوست نے ایک فیس بک پوسٹ پر، جس میں انسانیت کی خدمت کے سلسلے میں سرسری طور پر تھامس ایڈیسن کی بلب کی ایجاد، اور مولانا طاہر القادری صاحب کی تقریر اور

Read more

خدا اور سرمایہ دار

پہلے تو کالم کے عنوان ”خدا اور سرمایہ دار“ کے حوالے سے عرض کردوں کہ معروف مذہبی اسکالر غلام احمد پرویزؔ مرحوم کے ان مقالات کا مجموعہ ہے جو 60 اور 70 کی دہائیوں میں اس وقت لکھے گئے جب دنیا میں سرمایہ دارانہ نظام اور سوشلزم کی بحث عروج پر تھی اور جس کی بنیاد پر دنیا دو بلاکوں میں تقسیم ہو چکی تھی۔ پرویز صاحب نے اپنے مقالات میں سرمایہ دارانہ نظام کی اصل بنیاد اور اشتراکی نظام کے

Read more

بٹ صاحب! ابسولیوٹلی ناٹ!

برف کے ’کولے‘ آہستہ آہستہ فریج کے اوپر والے خانے میں اپنی جگہ پر واپس آنے کی کوشش کر رہے تھے مگر بٹ صاحب کے رکھوائے ہوئے ’پائے‘ ان کی راہ میں سیسہ پگھلائی دیوار بن کہ کھڑے تھے۔ عید کو گزرے تین ہفتے گزر چکے تھے۔ کولوں کی یہ حالت دیکھ کر مجھے دکھ بھی ہو رہا تھا اور غصہ بھی آ رہا تھا مگر بے بس تھا۔ اگر تو یہ پائے کسی اور دوست نے رکھوائے ہوئے ہوتے

Read more

پاکستانی فلم انڈسٹری آئیکون: وحید مراد میڈم ٹساؤ میوزیم لندن میں

پاکستانی فلم انڈسٹری کی تاریخ پر نظر ڈالیں تو وحید مراد ایک ایسے اداکار تھے جو اس انڈسٹری میں رول ماڈل کا درجہ رکھتے ہیں۔ بلکہ وہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے آئیکون ہیں۔ فلم سے دلچسپی رکھنے والے لوگوں میں شاید ہی کوئی لوگ ہوں جو ان کے نام اور کام سے واقف نہ ہوں۔ میرا آج کا یہ آرٹیکل ان کی فلمی زندگی اور خدمات کے حوالے سے نہیں بلکہ ان سے جڑی ایک اہم مہم کے متعلق ہے۔

Read more

بدھیہ علاقہ:سندھ میں بدھ مت کی حکمرانی کا مرکز

سندھ میں بدھ مت قبل از مسیح میں پھیلا تھا۔ بدھ مت مذہب کو پھیلانے والے موریا خاندان کے آسوکا یا اشوکا ( 234۔ 268 ق۔ م) تھے۔ آسوکا کے زمانے میں سندھ کے بھکشو یا شمنی اس وقت بدھ مت کی ہونے والی کانفرنسوں میں شرکت کیا کرتے تھے اور انہیں بڑی اہمیت حاصل تھی۔ موریا خاندان سے رائے خاندان اور برہمن خاندان کی حکمرانی تک بدھ ازم عروج پر تھا۔ خود راجا چچ کا بھائی اور راجا داہر

Read more

ریاست بلور کی گمشدہ تاریخ قسط اول

گلگت بلتستان کی قدیم تاریخ کے مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ ”ریاست بلور“ دو حصوں پر مشتمل ہے ؛ مشرقی نصف عظیم بلور کے نام سے مشہور تھی جس کا دارالحکومت بلتستان میں سکردو تھا جبکہ مغربی حصے جو سابق گلگت ایجنسی کے علاقوں پر مشتمل تھی کو بلور صغیر یعنی Little Bolor کہا جاتا تھا۔ جس کے لئے تبت کے لوگ بروزا Bruza کا اصطلاح استعمال کرتے تھے۔ عام طور پر یہ علاقہ بروشال کے نام سے بھی

Read more

پرائیویٹ اسکول اور اسٹیشنری کا کاروبار

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں اسکول اس دور میں ایک منافع بخش کاروبار بن چکا ہے۔ ایک وقت کی انویسٹمنٹ اور لائف ٹائم آمدنی کا ذریعہ ہے۔ یوں تو نجی اسکول فیسز اور غیر قانونی اور ناجائز فیسز کے نام پر عوام کو لوٹتے ہی ہیں مگر ایک اور ذریعہ لوٹ مار جس کی جانب کم ہی لوگوں کی توجہ ہے۔ جو کہ اسٹیشنری کے نام پر باقاعدہ کاروبار کیا جاتا ہے۔ اس ناجائز کاروبار کا طریقہ واردات سے متعلق آج

Read more