لیجنڈ آف رولا جٹ

کائنات کی وسعت تخیل کی حدود سے ماورا ہے۔ عام ذہن اس کا احاطہ کرنے سے قاصر ہے۔ کوانٹم فزکس کی رو سے بہت سی دنیائیں وجود رکھتی ہیں جن میں ہر طرح کے ممکنات ہیں۔ روحانیت واحد رستہ ہے جس کے ذریعے ان دنیاؤں تک رسائی ممکن ہے۔ اس درجے تک پہنچنا بہت کٹھن ریاضت کا متقاضی ہے۔ بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو اس رستے کے ذریعے مختلف دنیاؤں میں سفر کر کے وہاں کی خبریں لا

Read more

ملالہ: ایک متنازع کردار

سوات کی بیٹی ملالہ یوسفزئی جو گل مکئی کے قلمی نام سے بھی پہچانی گئی آج مہذب دنیا میں علم کی سفیر اور جہالت اور تاریکی کے خلاف ہونے والی کوششوں کی علمبردار بن چکی ہے۔ دنیا نے اس کم سن لیکن باہمت بچی کو سر آنکھوں پر بٹھایا اور اسے اعلی ترین عالمی ایوارڈ نوبل اور دیگر بہت سے اعزازات سے نوازا۔ امریکہ اور یورپ کے وہ رہنما اور شخصیات جو ہمارے سیاسی رہنماؤں اور حکومتی اداروں کے افراد

Read more

موئن جو دڑو: جب 4500 سال پرانا نکاسی آب کا نظام حالیہ بارشوں کا پانی نکالنے میں کام آ گیا

موئن جو دڑو 4500 سال پرانی تہذیب ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے پائیدار نکاسی آب کے نظام کے لیے بھی مشہور ہے۔ جبکہ یہاں کے شہری آبادکاری کے نظام کی مثال آج بھی دی جاتی ہیں۔

Read more

نیلو

میرے والد مولوی خلیل اللہ خان نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ وہ بھرپور جوانی میں رنڈوے ہو جائیں گے۔ لوگوں نے ان کو بہت مشورے دئیے کہ وہ دوسرا نکاح کرلیں لیکن وہ نہیں مانے۔ جب بھی کوئی ہمدرد ان کی شادی کی بات اٹھاتا والد صاحب اسے یہ کہہ کر خاموش کرا دیتے کہ میں اپنے معصوم ابراہیم خلیل اللہ کو سوتیلی ماں کے پنجوں میں نہیں دوں گا۔ انہوں نے مجھے ماں اور باپ بن کر

Read more

منوڑا: کراچی کا وہ جزیرہ جہاں کئی مذاہب کی برسوں پرانی عبادت گاہیں آج بھی موجود ہیں

تین مربع کلو میٹر کے اس جزیرے پر چند میڑ کے فاصلے پر ہی کئی مذاہب کی قدیم عبادت گاہیں موجود ہیں۔ ساحلی حسن کے ساتھ منوڑا کی یہ قدیم اور تاریخی عبادت گاہیں آج بھی تعمیراتی حسن رکھتی ہیں۔

Read more

برصغیر، مسلمان اور پاکستان

برصغیر کی تہذیب بھی مصر، عراق اور ایران کی تہذیبوں کے ہم عصر تہذیب ہے۔ ان تہذیبوں کے ساتھ ساتھ دراوڑی تہذیب و تمدن اپنی قدامت اور عظمت کا پھریرا لہراتی ہوئی دکھاتی دیتی ہے۔ کول اور بھیل اقوام کو برصغیر کی سب سے پرانی قوم کا درجہ حاصل ہے جو شمالی ہندوستان میں آباد تھے لیکن دراوڑوں نے ان کو جنوب کی طرف دھکیل دیا۔ آریوں نے دراوڑوں کو شمالی ہندوستان سے نکال دیا۔ اور وہ بھی جنوبی ہندوستان

Read more

روشنیوں کا شہر کراچی، مختلف مسائل کی آماجگاہ

کراچی مسائل کے حوالے سے ایک ایسا گنجان آباد شہر بن چکا ہے، جہاں ہر طبقہ حیات کے لئے حقیقی معنوں میں درد سر کا موجب بنتا جا رہا ہے۔ گونگوں مسائل اور دیرینہ مشکلات کے حل کے لئے جتنی بھی کوششیں کی جاتی ہیں ایسا لگتا ہے کہ اس میں اسی قدر اضافہ ہو رہا ہو۔ شہری علاقے جہاں کنکریٹ کے جنگل بن رہے ہیں تو مضافات میں بسنے والی کچی آبادیاں اور گوٹھ آباد اسکیم تک تحت انسانی

Read more

ہم دفاع وطن کے واسطے ہر دم تیار ہیں

ایک فوجی جوان ہونے کے ناتے میں خوب جانتا ہوں کہ اپنے وطن عزیز کے واسطے ہمیں کس محاذ پر کیسے دفاع کرنا ہے۔ ہمیں کیسے اپنی سرحدوں کی رکھوالی اور اپنے وطن عزیز میں رہنے والوں کی حوصلہ افزائی اور ان کے وہ خواب جو ہماری ذات سے منسلک ہیں کیسے پورا کرنا ہے۔ میرے لحاظ سے وطن عزیز کے واسطے ہر چیز بھی قربان کر دو تو کم ہوگی۔ میرے نزدیک فقط میری جان ہی نہیں بلکہ میرے

Read more

مذاہب کا المیہ

ہر مذہب کے بنیاد پرستوں کو یہ بے جا زعم رہا ہے کہ ان کے مذہبی نظریات ہی کائنات کا محور و مرکز ہیں سو تمام تر آفاقی اخلاقیات  ان کے مذاہب کی دین ہے۔ لہذا ان کا یہ بھی ماننا ہے کہ چونکے ان کا مذہب زمین میں بستے تمام خطوں کے لیے اخلاقیات مہیا کرتا ہے سو ان کا مذہب سب سے اول و اعلی ہے۔ تاریخی حقائق کے نیزے نے جب چند بڑے مذاہب کے اس زعم

Read more

جاکھی بندر در اصل دیبل بندر ہے

پاکستان کے صوبہ سندھ کی سرزمین قدیم زمانے سے خشکی کے راستوں کے علاوہ سمندری راستوں کے ذریعے دنیا کے مشرقی اور مغربی ممالک کے ساتھ تجارت میں مصروف تھی۔ سندھ میں سمندر کے کناروں پر قدیم زمانے سے بہت سی بندرگاہیں تھیں جو دنیا سے تجارت کے حوالے سے اہم تھیں۔ تاجر اور جہاز ران اس زمانے کی حکومت کے مقرر کردہ سرکاری کارندوں کی نگرانی میں خاندانوں کے ساتھ بندرگاہوں کے قریب رہتے تھے۔ ان بندرگاہوں کے قریب

Read more

دوارکا سلطنت: زیرِ آب گمشدہ شہر کی تلاش جو ’کرشن کی موت کے بعد پانی میں ڈوب گیا‘

انڈیا میں ماہرینِ آثارِ قدیمہ آج کے شہر دوارکا کے قریب زیر آب اسی نام کے ایک قدیم شہر کو تلاش کر رہے ہیں۔ ماہرین کی کوشش ہے کہ اس شہر کے ایسے حقیقی شواہد ملیں جن سے اس کے وجود کے بارے میں تنازعات ختم ہو سکیں۔

Read more

میرا پڑھنے لکھنے کی طرف رجحان کیسے ہوا؟

میں سوچتا ہوں کہ انسان کو وقت کے ساتھ اپنا مقصد حیات طے کرنا پڑتا ہے۔ اس کے دو طریقے ہیں ؛ ایک یہ کہ انسان طے شدہ نظام حیات کو قبول کر لے، جیسے کسی مذہب کے اصولوں کو دل و جان سے مانتے ہوئے انسان اپنی زندگی کے ماہ و سال اس کے بتائے ہوئے طریقوں سے گزار دیتا ہے، دوسرا یہ کہ انسان غور و خوض سے اپنے رجحانات کا جائزہ لے اور ان کے مطابق اپنی

Read more

نوآبادیات اور مابعد نو آبادیات :بنیادی مباحث

جب کوئی طاقت ور ریاست اپنی طاقت کے بل بوتے پر کسی کم زور ریاست اور اس کے افراد و سائل پر غاصبانہ قبضہ جما لے۔ وہاں کی افرادی، مادی وسائل کو اپنی معاشی و معاشرتی ترقی کے لیے استعمال کرے تو وہ مقبوضہ ریاست اس طاقت ور ریاست کی نوآبادی کہلائی گی۔ نو آباد کار کا بنیادی مقصد اس مغلوب ریاست کے قدرتی وسائل، افرادی قوت اور تجارتی منڈیوں پر غلبہ حاصل کرنا ہوتا ہے۔ جس کے ذریعے سے

Read more

کتاب: مذہب سائنس اور نفسیات

مصنفین : ڈاکٹر سہیل زبیری، ڈاکٹر خالد سہیل تبصرہ : نعیم اشرف انگریزی کتاب: ”ریلیجن، سائنس اینڈ سائیکالوجی“ کو اردو میں ترجمہ کرنے کا موقع راقم کو فراہم کیا گیا۔ یہ ترجمہ قریب 4 ماہ میں مکمل ہوا۔ اور کتاب کا نام ”مذہب سائنس اور نفسیات“ رکھا گیا ہے۔ رواں سال کے آغاز میں جب ڈاکٹر خالد سہیل نے مجھے پاکستان فون کر کے ترجمہ کرنے کے لیے میری رضامندی مانگی تو میں نے حسب عادت کتاب پڑھنے کے لیے

Read more

بادشاہی الفریڈ اعظم کی: پڑھنا لاطینی، جلانا کلچے، اور ایجاد کرنا لالٹین کا

(1) گول میز والے کنگ آرتھر کے بعد انگلستان میں دوسرا مشہور بادشاہ الفریڈ ہوا ہے۔ اس کی میز کس شکل کی تھی یہ تاریخوں میں مذکور نہیں۔ اسے الفریڈ اعظم بھی کہتے ہیں۔ جس طرح سکندر اعظم کو سکندر اعظم اکبر اعظم کو اکبر اعظم اور جنرل اعظم خاں کو ۔ ۔ ۔ خیر ان کا معاملہ دوسرا ہے۔ سید ہاشمی فرید آبادی مرحوم کو تحقیق کا موقع ملتا تو یہی بتاتے کہ الفریڈ اصل میں الفرید ہے اور

Read more

قوموں کا سقوط

بابا جی سے کسی نے پوچھا کہ بابا جی قوموں کے سقوط کی سب سے بڑی وجہ کیا ہوتی ہے تو بابا نے ٹھنڈی آہ بھرتے ہوئے جواب دیا کہ بیٹا ام المومنین حضرت عائشہ ؓ سے کسی نے پوچھا کہ آپ ﷺ کا خلاق کیا ہے تو آپ ؓ نے فرمایا کہ کیا تم نے قرآن نہیں پڑھا؟ قرآن ہی آپ ﷺکا اخلاق ہے۔ اسی لئے آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ مجھے اخلاق کے اعلیٰ مقام پر فائز

Read more

تعلیم سے تجارت تک

جدید خیالات نے کروٹیں بدلنا شروع کیں تو نئی دنیا، نئے لوگ، نئے رنگ اور نئے خیالات نے ہر طرف اپنے قدم جمانے شروع کیے۔ دیکھتے ہی دیکھتے پرانی تہذیب اور نئی تہذیب کے لوگوں میں اختلاف رائے جنم لینا شروع ہو گیا۔ جس نے ایک چار دیواری کے اندر رہنے والے گھرانوں کو ٹکڑے ٹکڑے کر کے بکھیر دیا۔ آج تک اس مسئلے کا حل کسی نے نہیں دیکھا کہ کیا وجہ ہے؟ صرف اپنے مفروضے قائم کرنے کی

Read more

ملکی معاشی صورت حال اور کرنے کے کام

سیاست اور سیاسی حمایت و مخالفت سے قطع نظر اس وقت ملکی صورت حال نہایت توجہ طلب ہے، یہ بات سب ہی جانتے ہیں اور اس بے تحاشا خرابی میں ہر دور کی ہر حکومت نے اپنا حصہ بھی شامل کیا ہے، اس حقیقت سے بھی کسی کو مفر نہیں۔ لیکن اب کیا کیا جائے؟ جو مشکلات سر پر آن پڑی ہیں، ان میں سیاسی استحکام کے بعد سب سے اہم مسئلہ معاشی بحران ہے۔ اور معاشی حوالے سے ہمارا

Read more

سندھ دیس کی دھرتی پر

محمد بن قاسم اور ذوالفقار علی بھٹو کی تصویریں ساتھ ساتھ لگائی ہوئی تھیں اس نے۔ دونوں تصویروں کے نیچے دو خوبصورت لڑکیوں کی تصویریں تھیں، ماتھے پر بندیا، ہونٹوں پر لالی، کانوں میں بالی، آنکھوں میں کاجل، گالوں پر گلال، ناک میں نتھ، جھکی جھکی نظریں۔ یہ بتانے کی ضرورت نہیں تھی کہ یہ ہندو لڑکیوں کی تصویریں ہیں۔ ویسی ہی لڑکیاں جو آج کل کی ہندوستانی فلموں میں ہوتی ہیں۔ لگتا تھا کسی نے ان لڑکیوں کو ماڈل

Read more

تعلیمی اور خاندانی نظام کے بدلنے کا وقت

دعا کاظمی کیس پاکستانی خاندانی اور تعلیمی نظام کے منہ پر ایک طمانچہ ہے۔ وہ خاندانی نظام جس کے برکتیں شمار کرتے ہماری انگلیاں نہیں گھستیں۔ اور وہ نظام تعلیم جسے حاصل کرنے سے پہلے بچے بالغ ہو جاتے ہیں اس سے پہلے کہ اپنے پاؤں پر کھڑے ہو سکیں وہ گھر بنانے کے خواب دیکھنے لگتے ہیں۔ گھر جو ڈراموں فلموں اور رسالوں کے مطابق کوئی پریوں کی داستان کا حصہ ہیں۔ جس میں پھولوں کی راہگزر بچھی ہے

Read more

تاریخ کے نئے زاویے – سیاست، سماج اور مذہب کے تناظر میں

قوموں کا عروج و زوال تاریخ کا ایک اہم حصہ ہے۔ یہ عروج و زوال کیوں ہوتا ہے؟ اس کے پس منظر میں کون سے عوامل کام کرتے ہیں؟ کیا اس کو کسی ضابطے او ر قانون کے تحت بیان کیا جا سکتا ہے؟ یا ہر تہذیب کا عروج اور زوال ایک خاص دائرے میں ہوا؟ یہ وہ سوالات ہیں جو مؤرخ ایک مسئلہ کی صورت اٹھاتے ہیں اور پھر اس عمل کو وسیع تناظر میں دیکھتے ہیں۔ آرنلڈ ٹوائن

Read more

حیدرآباد کا پکا قلعہ اور کچا قلعہ: ماضی سے حال تک

حیدرآباد شہر اپنی تاریخی حیثیت سے سندھ کا وہ مرکز رہا ہے، جس کو علم، ادب، تعلیم، ثقافت اور سیاست کی وجہ سے ہمیشہ اعلیٰ مقام ملا۔ اس شہر کی اپنی تاریخ ہے، جب وہ حیدرآباد کے بجائے نیرون کوٹ کے نام سے جانا جاتا تھا۔ سندھی میں کوٹ کے معنی قلعہ بنتی ہے اور نیرون یہاں کے حکمران کا نام تھا، جو بدھ دھرم سے تعلق رکھتا تھا۔ نیرون بادشاہ کا شہر کے وسط میں اونچے مقام پر واقع

Read more

اب اچھوت بولے گا

ہاکڑہ ادبی فورم سندھ نے سرمایہ داروں کے ہاتھوں چوری ہونے والے گلابی گرینائٹ کے جبل کارونجھر کی ایک خوبصورت پہاڑی پر حال ہی میں سرائیکی زبان میں شائع ہونے والے رفعت عباس کے ناول ”لون دا جیون گھر“ جس کا اردو ترجمہ منور اکاش نے ”نمک کا جیون گھر“ کے عنوان سے کیا اور جسے فکشن ہاؤس لاہور نے چھاپا، کی مہورتی تقریب سندھ کے جادوئی شہر ننگرپارکر میں منعقد کی۔ گرینائٹ کی ایک بڑی گلابی سل پر کارونجھر

Read more

نر گدھا اور جاب کرنے والی خواتین

آج ہم نے ڈی ڈبلیو پہ ایک ویڈیو دیکھی کہ ایک ایسا مزار شریف بھی میرے وطن عزیر میں مو جود ہے جہاں نرینہ اولاد کی منت کچھ یو ں مانگی جاتی ہے کہ جب بیٹا پیدا ہو تو مزار پہ ایک نر گدھا چڑھایا جاتا ہے۔ دل سے کہہ رہی ہوں، بزرگ مذکورہ بہت پہنچے ہو ئے لگے۔ سمجھنے والےکسی اور ڈھب میں سمجھ گئے ہیں۔ ملک میں آج کل گدھوں، ضمیر فروشوں، لوٹوں اور اس قسم کے بھیڑیوں

Read more

رنی کوٹ قلعہ دراصل قدیم نیرون کوٹ قلعہ ہے

رنی کوٹ قلعہ کو کچھ لوگ اردو میں رانی کوٹ لکھتے ہیں جو درست نہیں۔ اس قلعہ پر نام کسی رانی (Queen) کے حوالے سے نہیں پر قلعہ میں سے بہتی ہوئی برساتی ندی کی وجہ سے پڑا ہے۔ عظیم دیوار سندھ رنی کوٹ قلعہ سندھ کے موجودہ ضلع جامشورو کے شہر سن کے مغرب میں 35 کلومیٹر کے فاصلے پر کیرتھر سلسلے کی لکی پہاڑیوں پر موجود ہے۔ اس قلعہ کا احاطہ یا لمبائی 32 کلومیٹر ہے۔ رنی کوٹ

Read more

سرائیکی اجرک۔ سرائیکی وسیب کی شناخت

رنگ نیلا نیلم نگ وانگوں اسمان سرائیکی اجرک پا اجرک روہی رقص کرے دامان سرائیکی اجرک سرائیکی وسیب کی تاریخ کم وبیش چھ ہزار سال پر پھیلی ہوئی ہے اور اتنی طویل مدت میں سرائیکی وسیب اپنی تمام تر رعنائیوں اور خوبصورتیوں کے ساتھ اسی طرح شاد و آباد چلا آ رہا ہے جیسے کہ آج زندگی سے بھرپور ہے۔ سرائیکی وسیب کی زبان کی مٹھاس اور وسیبی لوگوں کا محبت بھرا انداز کسی بھی دوسرے لب و لہجہ کے

Read more

کیا مکلی واقعی ماں کالی کا بگاڑ ہے

پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر ٹھٹھہ کے قریب تر مکلی کا بہت بڑا اور قدیم قبرستان ہے۔ مورخین اور محققین کی تحقیق کے مطابق مکلی کا قبرستان 13 یا 14 کلومیٹر کی اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔ مکلی کا قبرستان مختلف دور کی تاریخ کا گہوارا ہے۔ مقبروں کی طرز تعمیر بھی مختلف ادوار کی نشاندہی کرتی ہے۔ سندھ میں یہ واحد قبرستان ہے جو عالمی تاریخی اور ثقافتی ورثے میں شامل ہے۔ اس قبرستان پر معروف محققین نے

Read more

کراچی میں مجرموں کے آگے قانون بےبس کیوں

کراچی پاکستان کے شہروں میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے۔ جہاں ملک بھر سے لوگ کراچی میں ملازمت کے لئے آتے ہیں وہیں کراچی کاروباری افراد کی توجہ کا بھی مرکز ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی رپورٹ کے مطابق اہالیان کراچی سالانہ 570ارب سے زائد کا ٹیکس دیتے ہیں۔ اس اعتبار سے حکومتوں کو کراچی پر سب سے زیادہ توجہ دینا چاہیے تھی اور اہالیان کراچی کو سب سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا بھی اعلی ’حکام

Read more

اسلاموفوبیا۔ ایک ہتھیار

وکی پیڈیا، پی ای ڈبلیو اور دیگر شماریاتی اداروں کے پیش کردہ اعداد و شمار کے مطابق 19 صدی کے بعد سے بین الاقوامی سطح پر مسلمانوں کی آبادی میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ سال 2015 ء کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں اسلام کے ماننے والوں کی تعداد 1.8 ارب ہے جو تقریباً کل آبادی کا 24 فیصد ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق جس رفتار سے مسلمانوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا

Read more

مجرموں کے آگے قانون بےبس کیوں؟

کراچی پاکستان کے شہروں میں سب سے زیادہ ٹیکس دینے والا شہر ہے۔ جہاں ملک بھر سے لوگ کراچی میں ملازمت کے لئے آتے ہیں وہیں کراچی کاروباری افراد کی توجہ کا بھی مرکز ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی رپورٹ کے مطابق اہالیان کراچی سالانہ 570ارب سے زائد کا ٹیکس دیتے ہیں۔ اس اعتبار سے حکومتوں کا کراچی پر سب سے زیادہ توجہ دینا چاہیے تھی اور اہالیان کراچی کو سب سے زیادہ سہولیات فراہم کرنا بھی اعلی ’حکام

Read more

جناب حسین حقانی سے ٹاکرا

حسین حقانی صاحب امریکہ میں پاکستان کے سفیر رہ چکے ہیں اور اب ایک امریکی شہری ہیں۔ انھوں نے ویلنٹائین اور بسنت جیسے تہواروں پر تحفظات اور خدشات رکھنے والوں پر طنز کرتے ہوئے ٹویٹر پہ ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ”ویلنٹائین ڈے اور بسنت ہندوؤں اور گوروں کے تہوار ہیں اور یہ کرکٹ تو محمد بن قاسم نے شروع کی تھی نا؟“ ہم نے انھیں ریپلائی کرتے ہوئے کہنے کی جسارت کی کہ ”اعتراض کسی کھیل پہ نہیں بلکہ

Read more

ستھین جو آستان: سندھ میں سات بی بیوں کی درگاہ جہاں آج بھی خواتین منتیں لے کر آتی ہیں

مورخین کے درمیان یہ تنازعہ ہے کہ آیا روہڑی کے قریب قبرستان سات بی بیوں کا آستانہ حقیقت ہے یا افسانہ لیکن یہاں کی مقامی خواتین اپنی منتیں اور مرادیں لے کر آتی ہیں۔

Read more

کرناٹک کا ناٹک اور مسکان کا ایمان

کرناٹک میں ہونے والے واقعے کے بے شمار پہلو ہیں مگر سب سے افسوسناک بلکہ اندوہناک اور خوفناک پہلو یہ ہے کہ پاک و ہند کے مسلمانوں کی غالب اکثریت شدید قسم کے احساس کم تری کا شکار ہے۔ ہیرو شپ کے کسی پجاری نے تاسف بھرے لہجے میں کہا تھا کہ کہ ہم کتنے بد قسمت ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ہیرو نہیں۔ جہاندیدہ اور سرد و گرم چشیدہ دانشور نے جواب دیا تھا کہ کتنی بد قسمت ہے

Read more

رفعت عباس کا ناول "نمک کا جیون گھر”: دنیا کے لیے امن معاہدہ

دسمبر 2021 میں رفعت عباس کا ناول ”نمک کا جیون گھر“ کے شائع ہونے کے بعد اس دنیا میں دو طرح کے لوگ رہتے ہیں۔ ایک وہ جنہوں نے ناول ”نمک کا جیون گھر“ پڑھا ہے اور دوسرے وہ جنہوں نے ناول ”نمک کا جیون گھر“ نہیں پڑھا ہے۔ ناول میں موجود لونی شہر اس دنیا کی آخری امید ہے۔ دنیا کو لونی میں بدل کر ہی رہنے لائق بنایا جا سکتا ہے، ورنہ جنگ اور دھرم دنیا کو مزید

Read more

کرپشن: دل چھوٹا نہ کر وے ڈھولڑاں

بین الاقوامی کرپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان میں کرپشن کا تاثر بڑھا ہے کرپشن تو نہیں بڑھی نا، میں خوامخواہ ہی ٹی وی چینلوں پر بریکنگ نیوز سے پریشان ہو گیا تھا۔ سچ کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان، کہ چند معصوموں کے علاوہ زیادہ تر صحافی نئے پاکستان میں عوام کے اندر مایوسی پھیلانے کے کام پہ مامور ہیں، ذرا سوچیں! ٹی وی چینلوں نے یہ تو بتایا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن رپورٹ 2021 کے مطابق دنیا کے

Read more

حافظ سعید اور جماعت الدعوہ پر مقدمات

میں روزنامہ نوائے وقت اسلام آباد کا چیف رپورٹر تھا۔ روزنامہ نوائے وقت کے چیف ایڈیٹر جناب مجید نظامی بقید حیات تھے۔ دورہ اسلام آباد کے دوران انہوں نے روزنامہ نوائے وقت کے رپورٹرز سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا جوں میٹنگ شروع ہوئی تو انہوں نے پہلا سوال حافظ محمد سعید کی جیل سے رہائی کے بارے میں کیا اور کہا کہ ”جس صحافی نے آج تک حافظ محمد سعید کی زیارت نہیں کہی وہ جائے ان کی

Read more

ہمارے جذباتی رویے

انہی دنوں اسی سائٹ (ہم سب) پر دو ایک کالم (کفار کی ٹیلی سکوپ اور کرسمس وش کرنا) پڑھے اور یہ دیکھ کر کچھ اطمینان ہوا کہ وطن عزیز میں کچھ اہل عقل لوگوں کا وجود ابھی باقی ہے ورنہ تو کند اور متعصب ذہنیت اور سونے پہ سہاگہ خوش فہمیوں کی شکار عوام کی اتنی بہتات ہے کہ سچ بولنے یا سننے والوں کا وجود ناپید لگتا ہے۔ کیونکہ یہاں سچ بولنا یا حقیقت بیان کرنا ایسا ہے کہ

Read more

شہزادہ سلیمان کے اقدامات اور فواد چوہدری کے بیانات کا تجزیہ

بزرگوں سے سنی ہوئیں حکایات اور شہزادوں کی کہانیاں بچپن سے فطرت میں گوندھے ہوئے آٹے میں نمک کی طرح گھلی ملی ہوتی ہیں۔ انہی کہانیوں کی وجہ ہمیں بچپن سے بادشاہ اور شہزادے اچھے لگنے لگتے ہیں۔ بادشاہ اور شہزادے حقیقت میں کیسے ہوتے ہیں؟ بہت کم لوگ جانتے ہیں (یہی کم جانے جانا ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا ہے ) ۔ لیکن ہمارا تصوراتی بادشاہ اور شہزادہ خوبصورت دیالو مددگار رحم دل اور محبت کرنے والا

Read more

ماسٹر خدا بخش کی نواسی

میں قبر کے سامنے خاموشی سے کھڑا تھا. میری آنکھوں سے آنسوؤں کا سیلاب ابل رہا تھا جنہیں میں روکنے کی کوشش بھی نہیں کر رہا تھا. ایک طرح سے جیسے مجھے سکون سا مل رہا تھا پر آنسو جیسے میرے دل سے نکل کر آہستہ آہستہ میری آنکھوں سے گزر کر ٹپک رہے تھے. قبرستان میں اس جگہ پر صرف ان کی قبر سلامت تھی جس کے سرہانے ایک چھوٹے سے پتھر پر بڑے سلیقے سے ان کا نام

Read more

عید قرباں

عید الاضحی میں چند ہی دن رہ گئے تھے قربانی کے لئے میرا سفید بکرا آ گیا تھا جس کے پیروں پر جرابوں کی طرح کتھئی رنگ تھا۔ دم کی پھننگ اور گردن پر بھی کتھئی رنگ کے چھینٹے پڑے ہوئے تھے۔ میاں جی بکرے کی آرائشی اشیاء ساتھ لائے تھے۔ صاحبزادے نے سرخ اور سبز دھاگے اور سیاہ موتیوں والا کنٹھا گلے میں ڈالا اور چاروں پیروں میں انہی دھاگوں میں گتھے ہوئے چھوٹے چھوٹے گھنگرو باندھ دیے۔ جب

Read more

ہم جنس پسندی پر مغربی مذہبی اسکالرز کا بدلتا ہوا بیانیہ

چونکہ آج کل ”ہم جنس پسندی“ پر، پاکستان میں بولنا لکھنا اور مذمت کرنا، ایک فیشن بن چکا ہے۔ اور ہم یک طرفہ بغیر دوسرے کا موقف جانے یا سننے کی زحمت کرنے کے اسے نفرت انگیز انداز میں گناہ کبیرہ سمجھتے ہیں۔ کہ بس! جہاں ہم جنس پسندوں کا نام آیا نہیں اور انہیں گناہوں کا لوتھڑا، بدبودار لوگ، قابل مذمت و قابل مرمت قرار دے کر دل کی بھڑاس نکال لیتے ہیں۔ اور تو اور ہمیں یہ بھی

Read more

افغانستان سے امریکی انخلاء اور پاکستان

قارئین آج تک میری طرح آپ نے بھی کئی سو مرتبہ دہشت گردی کا نام سن رکھا ہو گا۔ اگر آپ پاکستان، افغانستان، عراق اور شام جیسے ممالک میں رہتے ہیں یا ان کے متعلق اخبار میں خبریں پڑھتے رہتے ہیں تو پھر تو آپ کو اس لفظ ”دہشت گردی“ کے بارے میں خوب جانکاری حاصل ہو گی۔ پاکستان افغانستان، عراق اور فلسطین کا تو بچہ بچہ اس لفظ سے واقف ہے اور ہو بھی کیوں نہ کیونکہ ان بیچاروں نے اس لفظ کی آڑ میں ڈھیروں دکھ سہے ہیں۔

Read more

اسلامی دنیا کا جمود اور اس کا حل

کائنات ایک مستقل جہد اور ربط مسلسل کا نام ہے جو رک نہیں سکتا۔ نظام دنیا ہر وقت بہتری کی طرف گامزن رہتا ہے اس میں ابتری کی گنجائش قطعی نہیں ہے۔ غور و فکر اور عقل و دانش انسانی معاشروں کا جزو لازم ہے جو ہر وقت آپ کو بہتری کا راستہ دکھاتا ہے۔ لیکن اس کے برعکس اسلامی معاشرے تنزلی کا شکار ہیں۔ ایک جمود کی سی صورتحال ہے جس میں بہتری کے آثار نظر نہیں آ رہے۔

Read more

چیتن کمار: کنڑ فلموں کے اداکار کی جانب سے اونچی ہندو ذات برہمن پر تنقید کے بعد تنازع

37 سالہ چیتن کمار امریکہ میں پیدا ہوئے تھے اور کنڑ فلموں میں کام کر چکے ہیں۔ مگر ان کی ایک ٹویٹ زیر بحث ہے جس میں انھوں نے کہا کہ ‘برہمن (ذہنیت) مذہبی آزادی، مساوات اور بھائی چارہ کے جذبے کو مسترد کرتی ہے۔ ہمیں برہمن ازم کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا چاہیے۔‘

Read more

یہ ہماری پارلیمنٹ ہے اور یہ ہماری پارٹی۔۔۔

پارلیمان کے اندر ہونے والی پارٹی کی جھلکیاں دکھاتے وقت کبھی گالی پر آواز بند کر دی جاتی ہے لیکن یہ قوم اتنی معصوم بھی نہیں کہ ہونٹ پڑھ کے نہ بتا سکے کہ گالی دینے والا ماں کہہ رہا ہے یا بہن۔

Read more

بنبھور: قدیم شہر ’دیبل‘ اور سرزمین پاکستان کی پہلی مسجد کے آثار

سنہ 1957 میں اس شہر کے آثار کی کھدائی کے کام کی نگرانی پاکستان کے مشہور ماہر آثار قدیمہ ایف اے خان نے کی اور سنہ 1965 تک اس شہر کی کھدائی کا کام سرانجام دیا۔ ان کھدائیوں کے بعد ماہرین آثار قدیمہ نے بتایا کہ یہ شہر تقریباً دو ہزار سال قدیم ہے اور پہلی صدی عیسوی سے 13ویں صدی عیسوی تک اپنے عروج پر تھا۔

Read more

کیا سندھ میں سندھی اکثریت میں ہیں؟

اگر دیبل کو مرکز مان لیا جائے تو ماضی میں دیبل پر ایک لشکر کشی اس کے مغرب یعنی عرب کی جانب سے ہوئی تھی جس کے نتیجے میں دیبل نہ صرف مسلمانوں کے قبضے میں آ گیا تھا بلکہ کچھ ہی عرصے میں مسلمانوں نے جس طرز حکمرانی کا نمونہ پیش کیا تھا وہ اتنا اعلیٰ تھا کہ جب محمد بن قاسم کو سندھ سے واپس بلا یا گیا تو سندھ کی فضا کا کچھ ایسا عالم تھا کہ

Read more

فلسطین پر ظلم اور پاکستان کا کردار

پاکستان قدرتی وسائل سے مالامال ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ایٹمی قوت رکھنے والا واحد اسلامی ملک ہے۔ ایٹمی قوت ہونے کی وجہ سے جہاں دوست ممالک ہیں وہیں غیر مسلم ممالک کی نظریں اسے تباہ و برباد کرنے پر مرکوز ہیں۔ امریکہ سمیت یورپی ممالک پوری دنیا کے ممالک پر بالعموم اور اسلامی ممالک پر پر بالخصوص اپنی اجارہ داری قائم رکھنا چاہتے ہیں جس کے راستے ہیں پاکستان بڑی رکاوٹ ہے۔

Read more

فلسطین اور مسلم امہ کی خاموشی

آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ ہر پیدا ہونے والا بچہ فطرت اسلام پر ہی کیوں پیدا ہوتا ہے؟ کیوں کہ اسلام امن کا دین ہے۔ مگر اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں ہے کہ کوئی آپ کی ریاستی سرحدیں عبور کرتا ہوا آپ کے گھر میں گھس آئے اور آپ اسے امن کا پاٹ پڑھا رہے ہوں۔ ہم کو تو ہمارا دین گھوڑوں کی لگاموں کو کسنے اور تلواریں ہمہ وقت میان سے باہر رکھنے کا درس

Read more

ایک خونخوار لفظ

میرے عزیز دوست جاوید نواز مسقط میں رہتے ہیں جو ان دنوں لاہور آئے ہوئے ہیں۔ عید کے پانچ روز بعد ملنے آئے، تو بڑے افسردہ دکھائی دیے۔ کہنے لگے آپ نے گزشتہ برس درد میں ڈوبا ہوا جو فکر انگیز کالم لکھا تھا، وہ لے کر آیا ہوں۔ خدارا! اسے دوبارہ چھپوا دیجیے کہ ہم اس وقت دوہرے کرب سے گزر رہے ہیں۔ اسرائیل نے ارض فلسطین کے کوہ و دمن خون سے رنگ دیے ہیں۔ ہمارے وزیراعظم، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف، اخبارات اور ٹی وی چینلز سوچے سمجھے بغیر اسے ’اسرائیلی بربریت‘ کا نام دیے جا رہے ہیں۔

Read more

اپنی تاریخ سے خوفزدہ ہم الباکستانی

حال ہی میں ہم سب پر ایک مضمون پڑھنے کا اتفاق ہوا جس میں مضمون نگار نے تاریخ میں موجود ابہام کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا اور صاحب علم لوگوں کو دعوت فکر دیتے ہوئے چند سوالات پیش کیے۔ اب ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ دلیل کا جواب دلیل سے دیا جاتا اور ان صاحب کی تصحیح کی جاتی لیکن ہوا وہی جو آج کل ہمارے معاشرے کا خاصا بن چکا ہے۔ ایک طرف

Read more

پاکستان کی تہذیب

اس سے پہلے کہ ہم پاکستان کی تہذیب پر بات کریں، ایک نظر دیکھ لیں کہ تہذیب ہے کیا؟ کسی معاشرے کی بامقصد تخلیقات اور سماجی اقدار کے نظام کو تہذیب کہتے ہیں۔ انگریزی زبان میں تہذیب کے لیے کلچر کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ کلچر لاطینی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں کاشت کرنا، پرورش یا افزائش کرنا، جسمانی یا ذہنی اصلاح کرنا یا کھیتی باڑی کرنا۔ اردو فارسی اور عربی زبانوں میں کلچر کے لیے تہذیب

Read more

کیا محمد بن قاسم مظلوم عورت کی مدد کے لیے آیا تھا؟

مالک بن دینار بیان کرتے ہیں جب حجاج بن یوسف کا انتقال ہوا تو اس کے قید خانے میں تیس ہزار مرد اور بیس ہزار عورتیں قید تھیں، عام اندازے کے مطابق حجاج نے ڈیڑھ لاکھ بے گناہ افراد کو قتل کیا تھا (نقوش تاریخ) یہ حجاج بن یوسف وہی ہے جس نے سیدہ اسماء (سیدنا ابوبکر کی بیٹی) کی شان میں گستاخی کرتے ہوئے کہا تھا کہ میں تجھے سر کے بالوں سے گھسیٹوں گا، یہ حجاج وہی ہے

Read more

بحریہ ٹاؤن کا سندھ کی زمینوں پر قبضہ اور پیپلز پارٹی کا کردار

کافی عرصہ پہلے لاہور اور راولپنڈی سے بحریہ ٹاؤن کے نام سے ایک ہاؤسنگ پروجیکٹ ابھرا جس میں انتہائی خوبصورت ولاز مکمل سیکورٹی اور دیگر سہولیات کے ساتھ شہریوں کو انتہائی مہنگی قیمت پر فروخت کیے گئے۔

یہ تو اس کمپنی کا اوائل تھا اور اس کے بعد وقت گزرتا گیا اور بحریہ ٹاؤن کا دائرہ وسیع سے وسیع تر ہوتا گیا۔

گزشتہ چند روز سے پاکستانی سوشل میڈیا پر متعدد ایسی ویڈیوز اور تصاویر گردش کر رہی ہیں جن میں بظاہر اسی بحریہ ٹاؤن کے مسلح اہلکار بڑی گاڑیوں اور بلڈوزر کے ہمراہ کسی علاقے میں موجود ہیں اور ان کی موجودگی کے خلاف کئی لوگ سراپا احتجاج ہیں۔ ابھی میری نظر سے ایک ویڈیو گزری جس میں بحریہ ٹاؤن کے اہلکار کراچی کے مضافاتی گاؤں گڈاپ اور کاٹھوڑ کے لوگوں پر بندوقیں تان رہے ہیں۔ یہ بحریہ ٹاؤن کا اپنے ملک کے لوگوں کے خلاف رواں رکھا گیا رویہ ہے۔

Read more

تاریخ کے فرقے اور ہمارا اثاثہ (دوسرا حصہ)

ہمارے ہاں صوبوں کی سطح پہ بھی یہ تقسیم واضح ہے ایک طرف راجہ داہر ہیرو ہیں تو دوسری طرف محمد بن قاسم۔ ایک صوبے میں صرف پنجاب کے ہیروز کی بات ہوتی ہے تو دوسرے میں پشتون، سندھی یا بلوچ کی، پنجاب کی نصابی کتب پڑھ کر غنی خان، خوشحال خان خٹک یا رحمان بابا کے بارے میں جاننا اتنا ہی مشکل ہے جتنا کے پی کی کتابوں میں بلھے شاہ، وارث شاہ یا سلطان باہو کے بارے میں۔

Read more

محمد بن قاسم بمقابلہ راجہ داہر

وطن عزیز پاکستان میں جیسے ہی 10 رمضان آتا ہے تو محمد بن قاسم اور راجہ داہر کے بارے میں ایک بحث کا آغاز ہو جاتا ہے۔ مذہبی طبقہ محمد بن قاسم کو اسلام کا سفیر قرار دے کر 10 رمضان کو یوم باب الاسلام کے نام سے مناتا ہے جبکہ سندھی قوم پرست اس موقع پر راجہ داہر کی حمایت میں سرگرداں نظر آتے ہیں۔

درج ذیل مضمون میں سندھ دھرتی کے اصل ہیرو اور ولن کی کھوج کرنے کی کوشش کی گئی۔

Read more

کیا چچ نامہ ایک سیاسی نظریہ ہے؟

چچ نامہ المعروف فتح نامہ سندھ، تاریخ سندھ کی بنیادی کتاب مانی جاتی ہے۔ یہ کتاب اس لیے بھی اہم ہے کہ ہند و سندھ میں اسلام کی آمد کے متعلق اس کو ابتدائی تاریخ کا اہم ذریعہ کہا جاتا ہے۔ چچ نامہ کی بنیاد پر اس خطے کے حکمرانوں نے گزشتہ سیکڑوں برسوں تک اپنا سیاسی بیانیہ تشکیل دیا ہے۔ اس کتاب کا کمال یہ ہے کہ یہ ایک فریق کے لیے فتح کی تاریخ ہے تو دوسرے فریق کے لیے شکست، جبر اور زبردستی کی تاریخ۔ ایک فریق کے ہیروز دوسرے فریق کے ولن ہیں۔

اصل سوال یہ ہے کے مذکورہ کتاب کی اپنی حیثیت اور اصلیت کیا ہے؟ کیا یہ آٹھویں صدی کے واقعات کے متعلق مستند تاریخ ہے، وہ وقت جب محمد بن قاسم نے سندھ فتح کرنے کے لیے کامیاب چڑھائی کر کے راجہ داہر کو قتل کرنے کے بعد اقتدار پر اپنا قبضہ جما لیا۔ چچ نامہ کے حوالے سے جی ایم سید، ڈاکٹر نبی بخش بلوچ، ڈاکٹر مبارک جیسے بڑے عالموں نے جو کام کیا ہے وہ قابل تعریف ہے مگر ان میں سے کسی نے بھی ایسا دعویٰ نہیں کیا جو کولمبیا یونیورسٹی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر منان احمد آصف نے کیا ہے۔

Read more

صوبیدار محمد خان صاحب کی ججمنٹ کال

پنوں عاقل کی چھاؤنی، گھاس کاٹنے کی ذمہ داری کے علاوہ معاشرتی اعتبار سے بھی دو حصوں میں بٹی تھی۔ قومی شاہراہ کی طرف سے داخل ہوں تو گیٹ سے مکہ چوک تک کا علاقہ، ایک انڈیپینڈنٹ آرمڈ بریگیڈ کے حصے میں آتا تھا جو کہ میکینائزڈ انفنٹری بٹالینز، رسالہ اور سیلف پراپیلڈ رجمنٹس کا ایک بندوبست ہوا کرتا ہے جبکہ مکہ چوک سے گالف کورس کے پیچھے تک غریب و سادہ و رنگیں انفنٹری ڈویزن ہے۔ سماجی اور ثقافتی

Read more

ہمارے سنگدل دیوتا اور تاریخ کا خام مال

اس وقت پاکستانی معاشرہ جس صورتحال کا شکار ہے، اس نے یہ ثابت کر دیا کہ ہم نے اپنے لئے جو راستہ منتخب کیا، وہ ہمیں پسماندگی، جہالت اور اندھیرے کی جانب لے جا رہا ہے۔ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اگر ہم نے وقت کی نزاکت کا احساس نہ کیا تو ہم دنیا سے کٹ کر اور نیچے کی طرف گرتے چلے جائیں گے۔ ہمیں یہ تسلیم کرنا ہو گا کہ موجودہ دور کسی نہ کسی طور جمہوری اور

Read more

آئیے اللہ کے دروازے پر دستک دیں

اگرچہ انسان کو اللہ تعالیٰ نے زمین پر اپنا خلیفہ بنا کر بھیجا ہے اور اسے دنیاوی معاملات میں خودمختار بنا دیا ہے کہ وہ اپنی مرضی اور ضرورت کے مطابق اپنے معاملات چلائے تاہم اللہ تعالیٰ نے معاملات چلانے کے لئے راہ عمل بھی دکھادی اور ان حدودوقیود کا بھی تعین فرمادیا جن سے تجاوز کو نافرمانی قرار دیا اور سزا کی نوید بھی سنادی چنانچہ مشاہدہ یہ ہے کہ بداعمالی کے مظاہروں پر پہلے دست قدرت اصلاح کے

Read more

دوسری شادی اور ہمارا معاشرہ (صوفیہ کاشف سے معذرت کے ساتھ)۔

محترمہ صوفیہ کاشف بہت اچھی افسانہ نگار، بلاگر اور کالم نگار ہیں۔ خواتین کے سلگتے مسائل پر لکھتے وقت ان کا قلم آگ کے شعلے اگلتا ہے۔ کیا خوبصورت الفاظ ہیں، ”لال کپڑے پہنا کر، دنیا کے سامنے ڈولی میں بٹھا کر اپنی عزت کی پگڑ پھر سے بلند کرنے کی کوشش کرنے والوں کی پگڑ پر آہ لگ چکی تھی ۔  رسیوں سے باندھ باندھ عزت کو سنبھالنا پڑا ۔  راتوں رات عزت دار گھر چھوڑ کر کہیں دور دیس نکل گئے۔ کچھ ہی روز میں پاگل عورت کی لاش سڑک کنارے کوڑے کے ڈھیر پر پڑی تھی۔“

دو تین دن پہلے شائع ہونے والا ان کا کالم ”دوسری شادی اور ہمارا معاشرہ“ ہم سب کی مقبول ترین فہرست میں شامل تھا۔ میٹھے سے طنز کے ساتھ اس کا آغاز ہوا تھا۔ ”درد روحانیت کی پہلی سیڑھی ہے ۔ روحانی بلندی کا طالب ہر کوئی ہے۔“ اگلا فقرہ سارے کالم کی جان ہے، ”کوئی بھی انسان نہیں بننا چاہتا، سب کو صوفی، پیغمبر اور فرشتہ بننا ہے۔“

Read more

فتح سندھ کے وقت محمد بن قاسم کی عمر اور حجاج سے اس کی رشتہ داری

ہماری تاریخ ایسے لوگوں کے واقعات سے بھری پڑی ہے جن کو اپنے نظریات کے پر چار کے لیے تو خوب استعمال کیا جاتا ہے لیکن ان کے متعلق کسی قسم کی تحقیق کی کوئی آرزو نہیں ہوتی۔ محمد بن قاسم اور راجہ داہر اس کی بہترین مثال ہیں۔ دونوں ایک دوسرے کے مدمقابل تھے لیکن آج دنوں کے متعلق دو انتہا درجے کی آرا ملتی ہیں۔ عربوں کے حملوں کو ”اسلامی حملے“ قرار دینے والے محمد بن قاسم کو

Read more

بیلی ہرکولین: گندھک کی اُبلتی ندی کنارے رومانیہ کے تاریخی حمام کو بچانے والی لڑکیاں

جنوب مغربی رومانیہ کے ایک گہری پہاڑی گھاٹ میں، طلبا اور نوجوان معماروں کا ایک گروہ اس خستہ حال تھرمل سپا شہر میں زندگی کی رونقیں بحال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔۔ یہ شہر کبھی یوروپی اشرافیہ کا ہر دلعزیز مقام تھا۔

Read more

یوم یکجہتی کشمیر اور ہم

جانے کیوں دبائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز میں پوچھتا ہوں کہاں اٹھائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز طارق، ایوبی اور قاسم کو یاد کرو ہم سے کیوں بھلائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز آگے بڑھو ساتھ دو سرفروشوں کا جاؤ وہاں جہاں لگائی جا رہی ہے کشمیر کی آواز سید یوسف نسیم کہتے ہیں کہ پاکستان میں اس دن کو منانے کا تعلق انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں سنہ 1990 ء میں شروع ہونے والی

Read more

عربی زبان کی تعلیم: عقیدت یا احساس کمتری

عربی زباں کے تقریباً تیس جبکہ ترک زبانوں کے پینتیس بولے جانے والے لہجے ہیں۔ اگر یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کل کلاں کو پاکستان کی قومی زباں عربی یا ترک ہوگی تو ریفرینڈم کرانا مناسب رہے گا۔ مگر کس زباں کا کون سا لہجہ لاگو ہوگا یہ ابھی بھی ایک پریشان کن بات ہے۔ جیسا کہ ہم سب اس حقیقت سے آگاہ ہیں کہ ہمیں اپنی شناخت اور پہچان سے کس قدر بیر ہے۔ ہمیں اپنی زمیں جو

Read more

جنوبی ایشیا کی تہذیب و تاریخ اور جدید پاکستانی تاریخ دان

مٹی، پانی، آگ اور ہوا کے اشتراک سے وجود پانے والی شے انسان ہے۔ چار اشیاء کا مرکب ہونے کی وجہ سے ہر انسان طبیعت میں دوسرے سے مختلف ہوتا ہے۔ اس مختلف پن کی وجہ سے ہر انسان کا مظاہر فطرت کو دیکھنے اور پرکھنے کا انداز بھی جدا ہے۔ میشل فوکو کے بقول انسانی فکر ثقافتی تشکیل کی مرہون منت ہے۔ میرے خیال میں انسان فطرتاً دو طرح کے ہوتے ہیں ایک وہ جو فوکو کی بات کو

Read more

آسیہ اندرابی: سنگین الزامات کے تحت انڈیا میں قید ’دختران ملت‘ کی سربراہ کون ہیں؟

آسیہ اندرابی کے شوہر اور سابق عسکریت پسند عاشق حسین فکتو عرف قاسم گذشتہ 27 سال سے جیل میں قید ہیں۔ عاشق حسین کے حوالے سے دعویٰ کیا جاتا ہے کہ وہ جنوبی ایشیا میں سب سے طویل مدت قید میں رہنے والے شخص ہیں۔

Read more

برہمن آباد: ’چار دروازوں والے شہر‘ کے نیچے اسلامی تہذیب سے کئی صدیوں قبل کے آثار برآمد

شاہ عبدالطیف یونیورسٹی کے شعبے آرکیالوجی نے حالیہ سائنسی تحقیق سے ثابت کیا ہے کہ یہاں قبل اسلام تین عیسوی صدی کی آبادی کے آثار بھی موجود ہیں۔

Read more

محمود غزنوی اور سومنات مندر برصغیر کے تاریخی بیانیے کا اہم حصہ کیسے بنے؟

کیا محمود غزنوی کا مقصد محض لوٹ مار کرنا تھا؟ کیا وہ صدق دل سے اسلام کی خدمت کرنا چاہتے تھے اور اسلام کی ترویج کرنے کے لیے ہندوستان آئے تھے؟ یا انھوں نے واقعتاً ہندوؤں کی تذلیل کرنے کے لیے ان کے مندروں کو پامال کیا اور ان کی مورتیوں کو توڑ دیا؟

Read more

چارلس نیپئر، ملکہ وکٹوریہ کی تصویر اور سندھی سردار

آغا خان دوم کی شادی اور قیام ڈیفنس کراچی میں اس ٹھیکری پر رہا جہاں ایک انگریزوں کی تعمیر کردہ ایک عمارت موجود ہے جس کو ہنی مون لاج کہا جاتا ہے۔ اسی اہم علاقے کو سرگوشیوں میں کراچی کی ڈیفنس ہائوسنگ سوسائیٹی کا فیز تھری مانا جاتاہے۔ اسے کسی نقشے میں احتیاطاً اور مصلحتاً اس دھڑلے سے ظاہر نہیں کیا جاتا۔ جیسے فیز ایک سے آٹھ تک کا کونہ کونہ چپہ چپہ ان رہنما نقشوں میں مذکورہے ہز ہائی

Read more

سندھ، انگریز اور کراچی

سندھ میں اپنے زمانے کی بڑی بحری طاقتوں یعنی ولندیزی، پرتگالی اور انگریز تینوں کو کوئی خاص دل چسپی نہیں تھی۔ اس کا ساحلی علاقہ کراچی، ٹھٹھہ اور بدین پر مشتمل تھا۔ سنہ 1635 میں انگریزوں نے شاہ جہاں کے زمانے میں ٹھٹہ میں ایک تجارتی کوٹھی قائم کی تھی۔ یہ ابتدا میں یہاں سے بارود میں استعمال ہونے والا  Saltpetre (پوٹاشیم نائی ٹریٹ) لے جاتے تھے۔ اس لین دین کا وہاں رہنے والے میمنوں نے فائدہ اٹھایا، ان سے

Read more

وادی سواں سے لاہور تک پنجاب کا مزاج

مورخین اور دانشور ہمیں بتاتے ہیں کہ جنوبی ایشیاء میں پنجاب دریائے سندھ اور دریائے جہلم کے درمیان وادی سواں سے شروع ہوا اور پھلتا پھولتا اتنا بڑا ہو گیا کہ جغرافیائی لحاظ سے اس کی جنوبی ایشیاء کے نقشے میں اہمیت اپنی مثال آپ ہے۔ موہنجو داڑو اور ہڑپہ کے وقت بھی موجودہ پنجاب میں آبادی کے آثار ملتے ہیں۔ اگرچہ اس کا کوئی باقاعدہ ریکارڈ نہیں مگر آثار قدیمہ کے ماہرین کا یہ ماننا ہے کہ پنجاب میں

Read more

جسٹس فار راجہ داہر اور محمد بن قاسم

ہم نے کئی بالی ووڈ اور پاکستانی پنجابی فلموں میں یہ منظر دیکھا ہو گا کہ ایک لڑکی چیخیں مار کر بھاگ رہی ہے۔ اس کے پیچھے ایک بد شکل ولن وحشیانہ انداز میں قہقہے مارتے ہوئے بھاگ رہا ہے۔ پھر ایسا ہوتا ہے کہ ایک دم ہینڈسم ہیرو نہ جانے کہاں سے ٹپک پڑتا ہے اور مار مار کر اس ولن کا بھرکس نکال دیتا ہے۔ اور لڑکی کو پہلی نظر میں ہی ہیروسے محبت ہو جاتی ہے۔ اگر

Read more

کراچی سرکلر ریلوے کیس: وزیرِ اعلیٰ سندھ کو توہینِ عدالت کا نوٹس

سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر) سے متعلق کیس میں وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو توہینِ عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

عدالت کا کہنا ہے کہ سرکلر ریلوے کا کام دو ماہ میں مکمل ہونا چاہیے تھا لیکن تین ماہ گزرنے کے باوجود اب تک پلوں اور انڈرپاسز کا کام مکمل نہیں ہوا۔

چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جمعرات کو کراچی سرکلر ریلوے کیس کی سماعت کی۔

Read more

کیا بڑا جنازہ حق پر ہونے کی دلیل ہے؟

علامہ خادم رضوی چند دن بخار میں مبتلا رہنے کے بعد راہیٔ ملک عدم ہوئے۔ وہ بلا شبہ پاکستان کے ایک جید عالم، بریلوی مسلک کے روح رواں، شعلہ بیان خطیب، عشق رسول صلعم کے دعویدار، تحریک ختم نبوت کے سرخیل اور عوامی سطح پر ایک مقبول و معروف شخصیت تھے۔ انہوں نے پانچ مرتبہ اسلام آباد پر چڑھائی کی، جس طرح ظہیر الدین بابر ہندوستان پر پانچویں یورش کے بعد جان سے گزر گئے، ہمارے علامہ صاحب کا آخری

Read more

کجا ہستی، جان پدر

جہالت کا ایک اپنا معاشرہ ہے نہ اس معاشرے میں انسانیت ہوتی ہے نہ کوئی مذہب، نہ کوئی اخلاقیات۔ جہالت کے معاشرے کے مکینوں کے نزدیک ہر چیز ان کی ہوس کو پورا کرنے کے لئے جائز ہے نہ حرام کی تمیز نہ حلال کی۔ جہاں دنیا چاند کے مکین بننے کے لئے مقابلے میں ہیں وہی آج بھی قائد کے دیس میں معصوم بچیوں کو اپنی ماؤں کے اور ماؤں کو بچوں کے سامنے ہوس کا نشانہ بنایا جا

Read more

عظیم مقصد اور حضرت امیر عبدالقدیر اعوان کی جدوجہد

رواں ماہ میلاد کی محفلیں مسلسل منعقد ہو رہی ہیں اور کہیں مقررین اور کہیں نعت خوان حضرات حضور نبی کریم ﷺ کی شان بیان کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ تنظیم الاخوان کے سربراہ حضر ت امیر عبدالقدیر اعوان تو اس حوالے سے پورا سال ہی مصروف رہتے ہیں اور ان کی تقریروں اور واعظ کا اصل مقصد امت کو فرقہ واریت سے بچاکر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے راستے پر لانا ہے۔ گزشتہ روز ان سے اسلام

Read more

ملت کو نئی زندگی اقبال نے بخشی

نطق کو سو ناز ہیں تیرے لب اعجاز پر محو حیرت ہے ثریا رفعت پرواز پر علامہ محمد اقبال کی ملی شاعری میں مرثیہ خوانی کا رنگ موجود ہے وہ مسلمانوں کی حالت رازکو دیکھ کر کڑھتے ہیں مسلمانوں کو اپنے آباء کی عظیم الشان فتوحات کے بارے میں بتاتے ہیں اور ان کو حرکت و عمل پر آمادہ کرتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ شارحین نے انھیں فلسفہ اسلام کا عظیم محقق اور دانائی کا سر چشمہ بتایا

Read more

اقلیت کا درد

میں جب پہلی بار برطانیہ گیا اور کام شروع کیا، تو ہمیں با جماعت نماز کے لئے بہت کم مواقع ملتے تھے۔ برمنگھم برطانیہ کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ یہاں پر ایک مرکزی مسجد بنی ہوئی ہے، لیکن یہ میری قیام گاہ اور اسپتال دونوں سے دور تھی۔ میں چوں کہ ٹراما سنٹر میں کام کر رہا تھا، اس لئے ہر وقت بس آپریشن تھیٹر کے کپڑے پہن کر ہی دن رات گزرتے تھے۔ جمع کو بھی خال خال ہی موقع ملتا کہ ایک طرف سیریئس مریض ہوتے تھے اور دوسری طرف ایک مذہبی ذمہ داری تھی۔

ہمیں حلال گوشت بھی صرف چند دکانوں پر ملتا تھا۔ جب تک میں اکیلا تھا، تو ایک نزدیکی مسلمان کے ریستوران سے کھانا لیتا تھا۔ تاہم مسئلہ یہ تھا کہ وہ صرف چکن اور چپس بناتا تھا۔ مجھے ان چند مہینوں میں چکن اور آلو سے اتنی نفرت ہو گئی تھی کہ کئی سال میں نے ان کا بائیکاٹ کیے رکھا۔ خیر یہ تو وہ وقت تھا، جب حلال کھانا پھر بھی مل جاتا تھا۔ چار پانچ سال گزار کے میں واپس پاکستان آ گیا۔

Read more

کاون، ’سفید ہاتھی‘ اور برصغیر کی تاریخ میں دیے جانے والے چند دلچسپ سفارتی تحائف کی کہانی

پرانے زمانے کے قصے کہانیوں میں یہ اکثر ہوتا تھا کہ بادشاہ یا اس کی بیٹی شدید بیمار ہوتی۔ سرکاری طبیب، حکیم، اتائی، ٹونے ٹوٹکے سب ناکام ہو جاتے اور ایسے میں کوئی مسافر یا درویش دور دیس کی کسی جڑی بوٹی یا تریاق سے فوری شفایاب کرتا اور انعام میں کوئی وزارت یا صوبہ پاتا۔

Read more

سندھو تہذیب اور اس کے قدیم باشندے

اب یہ ثابت ہو چکا ہے کہ وادی کشمیر کے باشندوں کی اکثریت وہ ”پشاچ“ لوگ تھے جو سندھو ویلی یعنی موئنجو ڈڑو اور ہڑپہ تہذیب کے دور میں آرینز کی آمد اور غلبے کے بعد ہجرت کر کے کشمیر میں جا بسے تھے۔ وانی یا وائیں بھی ان ہی میں شامل تھے اور اس ہجرت کی بہت سی علامات زبان، تہذیب اور ثقافت میں آج بھی موجود ہیں۔ بحوالہ، مشہور ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر احمد حسن دانی، سید سبط

Read more

دو کوڑی کی عورت

عورت جسے مالک دو جہاں نے بنی نوع انسان کی تخلیق کا ذریعہ بنایا، اسے ماں کے درجہ پر فائز کیا، پیارے نبیۖ نے ماں کے قدموں کے نیچے جنت کی بشارت دی۔ ہم ناخلق بندوں نے عورت کی عزت دو کوڑی کی کردی اسے پیر کی جوتی سمجھ لیا، اس کی ہر جیت ہر کام کو اپنی انا کا مسئلہ بنا کر اسے نیچا دکھانے کے لیے روندنا شروع کر دیا۔ اس ملک پاکستان میں عورت ہونا ایک گالی

Read more

بارش گرتی ہے بے چار ے کراچی والوں پہ

کراچی کی حالیہ بارشوں نے شہر کا یہ حشر کیا کہ میر کی یاد تازہ ہو گئی! کیا بود و باش پوچھو ہو پنڈی کے ساکنو۔ ہم کو غریب جان کے ہنس ہنس پکار کے۔ کراچی جو ایک شہر تھا۔ عالم میں انتخاب رہتے تھے جہاں منتخب ہی روز گار کے سیاستدانوں نے اس کو لوٹ کر، برباد کر دیا، ہم رہنے والے ہیں اسی اجڑے دیار کے۔

کراچی صوبہ سندھ کا دارالحکومت ہے اور آزادی کے بعد پاکستان کا دار الحکومت رہا۔ دنیا کا یہ ساتواں بڑا شہر ہونے کے علاوہ یہ پاکستان کا سب سے بڑا صنعتی اور تجارتی مرکز ہے۔ لسانی، مذہبی اور نسلی، اعتبار سے کراچی ایک متنوع شہر ہے جو سیکولر اور معاشرتی لحاظ سے لبرل بھی۔ بحیرہ عرب پر واقع کراچی کو دو بندرگاہیں کراچی اور بن قاسم چھوتی ہیں جبکہ پاکستان کا سب سے بڑی بین الاقوامی ہوائی اڈہ بھی یہیں ہے۔

Read more

جدید ریاست مدینہ میں عورت کی تکریم

نئے پاکستان اور جدید ریاست مدینہ کے قیام کے بلند بانگ نعرے لگانے والے ہمیں قدم قدم پر باور کرواتے تھے کہ پی ٹی آئی کی حکومت بنتے ہی ہمارے وارے نیارے ہو جائیں گے۔ شیر اور بکری ایک گھاٹ پر پانی پینا اور خوشی خوشی جینا شروع کر دیں گے۔ انصاف کا بول بالا، عدل کا اجالا اور ظلم اور ظالم کا منہ کالا ہو جائے گا۔ پھر سونے چاندی کے زیورات سے لدی عورت کراچی سے کشمیر اور لیپا سے لنڈی کوتل تک جائے گی مگر کوئی ظالم، زانی، غنڈہ اور بدمعاش و اوباش اس کی طرف میلی آنکھ سے دیکھ نہیں سکے گا۔

ان بلند آہنگ مگر کھوکھلے نعروں کی سر بریدہ اور بدن دریدہ لاش موٹر وے کے ساتھ لہلہاتے جھومتے ان کھیتوں کے بیچ پڑی نیو ریاست مدینہ والوں کا منہ چڑا رہی ہے جہاں دو دن قبل دو انسان نما درندوں اور وحشیوں نے کم سن بچوں کے سامنے ان کی ماں کا ردائے عصمت تار تار کردی۔

Read more

کردار کا کردار

اشرف المخلوقات کا وجود بدن اور روح کا مجموعہ ہے۔ بدنی ضروریات سے نبرد آزما ہونے کے لیے انسان دن رات ان تھک محنت میں مشغول رہتا ہے، لیکن انسان کی روح جو کہ اس کے کردار سے ظاہر ہوتی ہے کہ وہ کس طرح کی فطرت کی حامل ہے، اس کے لیے دین اسلام عبادات اور حقوق العباد پورے کرنے کا درس دیتا ہے۔ خشوع و خضوع سے لبریز عبادت و سجود عبد خدا میں عاجزی سی پیدا کردیتے

Read more

نالج اکانومی اور پاکستان

نالج اکانومی (علمی معیشت) جدید دور کی اہم ترین ضرورت ہے۔ سنگاپور رقبے کے لحاظ سے کراچی شہر سے بھی قدرے چھوٹا اور آبادی کے لحاظ سے چھٹے حصے کے برابر ملک ہے۔ 2020 کے اعداد و شمار کے مطابق سنگاپور کی آبادی 5850342 افراد ہے۔ سنگاپور نا تو خلیجی ممالک کی طرح تیل اور گیس جیسے قدرتی ذخائر کا مالک اور نا ہی برونائی دارلاسلام کی طرح سونے کی کانوں کے ذخائر والا ملک ہے۔ لیکن اس کے باوجود

Read more

نوجوان نسل، حکومت اور معاشرہ!

کسی بھی کامیاب تحریک میں نوجوان خون کی گردش کلیدی کردار کی حامل ہوتی ہے۔ زندہ دل معاشروں میں نوجوان ہمت ’طاقت اور امید کا مظہر ہوتے ہیں۔ دنیا میں اٹھنے والی بڑی بڑی تحریکیں اور انقلاب کا مطالعہ کر لیجیے، تاریخ کا دھارا تبدیل کرنے اور معاشرہ کی درست سمت کا تعین کرنے میں نوجوان نسل نے ہمیشہ ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ انسانی تاریخ میں نوجوانوں کی قربانیاں ایک لازوال تاریخ رکھتی ہیں، جو اقوام اپنی

Read more

چار ہزار سال سے بھٹکتی آتماؤں کی نحوست!

ہزاروں سال قبل مسیح، وادیٔ سندھ میں آباد جس قوم کے نشان ملتے ہیں، اس کے مذہبی عقائد سے متعلق معلومات ناکافی ہیں۔ شمال مغرب دروں سے اترنے والوں نے ہی غالباً ان مقامیوں کا کام تمام کیا اور پھر ہمالیہ کے دامن اور سندھو دریا کے کنارے بیٹھ کر وید لکھے۔

ہندو دھرم کو پہلا صدمہ تب پہنچا جب عظیم اشوکا نے بدھ مت کا چولا پہنا، تلوار پھینکی اور انسانوں سے روا داری کا معاملہ کرنے لگا۔ برہمنوں کو اقتدار واپس ملا تو بدھ مت کے ماننے والوں کی شامت بن آئی۔ قدیم وید لکھنے والے رشیوں نے اہنسا کا چولا اتار پھینکا اور ہندوستان کی دھرتی بے گناہ انسانوں کے خون سے رنگ دی۔

Read more

ہیموں کالانی: ’سندھ کا بھگت سنگھ‘ جسے انڈیا میں عزت ملی لیکن اپنی ہی دھرتی نے بھلا دیا

جب ہیموں کالانی کو پھانسی ہوئی تو انھوں نے محض میٹرک کا امتحان دے رکھا تھا۔ ان کا شمار تحریکِ آزادی کے سب سے کم عمر کارکنوں میں ہوتا ہے اور آج بھی انڈیا میں انھیں ’شہید‘ کا درجہ حاص ہے۔ لیکن سندھ کا یہ سپوت کون تھا اور آج اپنی ہی دھرتی میں ان کا کوئی ذکر کیوں نہیں ملتا؟

Read more

سرینگر ہائی وے، ہارن دو راستہ لو

تحریک انصاف کی حکومت خاموشی کے منٹ بڑھا دے، کشمیر کمیٹی پر کسی کو بھی لگا دے، ساری ہائی ویز کے نام سرینگر رکھ لے تب بھی کیا کشمیر اور کشمیریوں کے دل فتح کرنے میں کامیابی ہو گی؟ کشمیر کا مقدمہ لڑنا ہے تو سرینگر ہائی وے پر چڑھنے کے لیے پاکستان کو زور دار ہارن بھی دینا ہو گا اور اپنا راستہ بھی لینا ہو گا۔

Read more

ہڑپہ کی گلیوں میں گزرا اک دن

میں زندان تاریخ میں مقید ہوں۔ تاریخ سے مجھے لگاؤ ہے یہ مجھے بھا گئی ہے۔ لیکن تاریخ تو مبہم ہوتی ہے۔ تاریخ تو لکھوائی جاتی ہے۔ جیسے مشہور مقولہ ہے، ”تاریخ فاتح لکھتے ہیں۔“ جبکہ دوسری جانب ہم تو آج تک یہ واضح نہیں کرسکے، ہماری تاریخ کا نقطہ آغاز قیام پاکستان سے ہے، یا محمد بن قاسم کی سندھ آمد سے، کیا چندر گپت موریہ، اشوک اعظم ہمارا تاریخ کا حصہ ہیں کہ نہیں؟ مسلسل، قدم قدم پر

Read more

پانی کی سطح

And the spirit of God moved upon the face of the waters۔ ’اور خدا کی روح پانی کی سطح پر جنبش کرتی تھی‘ (بائبل ) ٭٭٭   ٭٭٭ ایک برہمن تھا۔ ایک مسلمان، ایک دلت تھا۔ شہر میں درخت لگانے کے ساتھ ساتھ جانوروں کی حفاظت کے لئے ’باڑ‘ یا فارم بنائے جا رہے تھے۔ یہ کہانی وہیں سے نکلی، جہاں کانٹا چبھنے کے بعد ایک ننہا برہمن طیش میں آ گیا اور کانٹوں کی جڑ تک پہنچنے کی کوشش کرنے

Read more

برصغیر کی آزادی میں پختونوں کا کردار

کسی بھی قومیت کو تضحیک کا نشانہ بنانا انتہائی ناپسندیدہ فعل ہے۔ اگر ایسے عوامل پیدا کیے جائیں، جس سے کسی بھی لسانی اکائی کے خلاف مذموم سازش کی بدبو اٹھے تو سمجھ جانا چاہیے کہ لسانی اکائیوں کے درمیان نفرت کی فصل کے بیج بوئے جا رہے ہیں۔ معروف پبلشر کی چھپی ’سات بیوقوف آدمی‘ کے عنوان سے فرضی کہانی نصاب کی کتاب میں شائع کی گئی اور ناقدین کے مطابق اس نسلی امتیاز ’پر مبنی کہانی کو خیبر

Read more

علم و دانش کی ناکہ بندی

گزشتہ کچھ عرصے میں مختلف قومی جامعات سے انتہائی قابل، تجربہ کار اور ذہین اساتذہ کو عجیب و غریب، بوگس، بلاجواز اور بھونڈے الزامات کی بنیاد پر ملازمت سے فارغ کیا گیا ہے۔ ان میں پروفیسر ڈاکٹر پرویز ہودبھائی، ڈاکٹر عامر اقبال، ڈاکٹر عمر سیف، ڈاکٹر عمار علی جان اور محمد حنیف شامل ہیں۔ سب ہی اپنے مضامین کے ماہر اور بیرونی ممالک کی بہترین جامعات سے اعلی ڈگریوں کے حامل ہیں۔ اس کے علاوہ متعدد اہل علم پر توہین

Read more

مندر کی بے حرمتی

کچھ دن پہلے فیس بک پر سکرولنگ کرتے ہوئے بچوں کی ایک کتاب پر نظر پڑی جس کا نام تو مجھے یاد نہیں البتہ سرورق پر شیو لنگ کا بت تھا جسے ایک داڑھی والا شخص کلہاڑا مار کر توڑ رہا تھا۔ بچپن سے کتب بینی کہ عادت ہے ایسے سرورق، عنوانات یا مضامین میرے لئے نئے نہیں ہیں پھر بھی مندر کے حوالے سے چلتے ملک میں حالیہ تنازع کے باعث وہ سروق کئی دنوں میرے دماغ سے چپکا

Read more

ہماری سرزمین کے آثارِ قدیمہ اور قدیم باشندے

جیسا کہ عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ انسانی باقاعدہ تہذیب کا آغاز تقریباً سات ہزار برس قبل ہوا لیکن درحقیقت سات ہزار نہیں نو سے دس ہزار سال کی تاریخ تقریباً معلوم شدہ ہے کیونکہ تحریر کے علم کی شروعات بابل کی تہذیب میں تقریباً سات ہزار سال قبل ہوئی تھی تو اس وقت اس سے تقریباً دو تین ہزار سال پہلے کی سینہ بہ سینہ زبانی تاریخ جو وقت گزرنے کے ساتھ ”دیو مالائی“ صورت اختیار کر

Read more

نیا پاکستان حقیقت کا روپ دھار رہا ہے

سیاست کا ہنگامہ ہر دم اس قدرکہرام مچائے رکھتا ہے کہ ملک میں جاری بے شمار مثبت سرگرمیاں اور اہم اسٹرٹیجک منصوبے زیر بحث ہی نہیں آتے جو امید کے دیے جلاتے ہیں اور مایوسیوں سے قوم کو نکال سکتے ہیں۔ اس کالم میں چند ایک ایسے منصوبوں کا ذکر کیا جا رہا ہے جو پاکستان کے بڑی معاشی قوت بننے کے خواب کو حقیقت میں بدل سکتے ہیں۔ حال ہی میں کوہالہ اور آزادپتن ہائیڈل پاور منصوبوں کا افتتاح

Read more