خواجہ محمد اکرام الدین: ہمہ جہت علمی و ادبی شخصیت
فروغ اردو زبان و ادب میں کوشاں شخصیات میں ایک فعال اور نہایت اہم نام خواجہ محمد اکرام الدین کا ہے۔ ڈاکٹر صاحب جواہر لعل نہرو یونیورسٹی ’نئی دہلی‘ انڈیا میں پروفیسر ہیں اور درس و تدریس کے عمل کو تیزی سے تبدیل ہوتی دنیا کے نت نئے تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کے بھرپور استعمال میں مہارت رکھتے ہیں۔ میرا ڈاکٹر خواجہ اکرام الدین سے باقاعدہ تعارف 2006ء میں اس وقت ہوا جب وہ شعبہ اردو
Read more



























































































