مدیحہ گوہر، بمبئی اور ششی کپور

میری خوش قسمتی کہ یونیورسٹی کے فوراً بعد میں اجوکا تھیٹر سے وابستہ ہو گیا، جہاں شاہد محمود ندیم اور مدیحہ گوہر جیسے لوگوں کی صحبت ایک خاندان کی طرح نصیب ہوئی، وہاں شاید ہی کوئی دن ایسا گزرا ہو جب کچھ نیا کرنے یا سیکھنے کو نہ ملا ہو، کبھی ریہرسلز ہو رہی ہیں تو کبھی غلام عباس، انتظار حسین یا منٹو کی کہانیوں اور مضامین کی ریڈنگز، کبھی دوسرے شہروں میں تھیٹر پرفارمنس کے لئے سفر تو کبھی بین الاقوامی تھیٹر فیسٹیولز میں نمائندگی کے لئے بیرون ممالک کے دورے، غرض کہ ہر لمحہ قیمتی اور تعلیم و تعلم سے بھرپور رہا۔

Read more

پہر: تعریف اور روایت

علم لسان کے ماہرین یہ بتاتے ہیں کہ لفظ ”پہر“ کا دخول اردو میں سنسکرت زبان سے ہوا ہے وہاں یہ لفظ ”پرہر“ کی شکل میں ملتا ہے جو کہ دن اور رات کے وقت کو آٹھ حصوں میں تقسیم کرنے اور وقت ناپنے کا پیمانہ کے طور پر استعمال کرنے میں ملتا ہیں۔ یہ وقت صبح صادق یا پو پھٹنے سے شروع ہو کر دوبارہ اپنا چکر پورا کر پو پھٹنے سے پہلے پہلے ختم ہوجاتا ہے۔ آٹھ پہر

Read more

معین اختر: لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والا شریر لڑکا جو کامیڈی کا ’آئن سٹائن‘ بن گیا

معین اختر نے اپنا سفر لطیفے سنانے اور نقالی کرنے والے ایک لڑکے سے شروع کیا اور پھر وہ جنوبی ایشیا میں ایک برانڈ بن گئے۔ مزاح کا رنگ ان کے فن پر یوں سجا رہا جیسے کھیر پر چاندی کا ورق اس کے بصری روپ اور مٹھاس کو دو آتشہ کر دیتا ہے۔

Read more

حیراں سر بازار

حارث خلیق سے میرا اولین تعارف ایک دوست اور رفیق کار کے طور پر اس وقت ہوا جب وہ لندن سکول آف اکنامکس میں اپنا ماسٹرز مکمل کر رہے تھے اور میں چند قدم دور بش ہاؤس کی عمارت میں بی بی سی کی اردو سروس کے لیے خدمات انجام دے رہا تھا۔ ہمارے ملکوں میں طالب علمی اور غربت کا چولی دامن کا ساتھ رہا ہے اور اگر آپ برطانیہ جیسے مہنگے ملک میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں

Read more

ڈاکٹر عظمیٰ سلیم۔ با کمال انسان۔ لاجواب استاد

ہم اساتذہ کے معاملے میں شروع سے ہی خوش نصیب رہے ہیں (1) ۔ پرائمری سکولنگ کی ابتدا سے ہی ہمیں بے حد چاہنے والے اور بہت خیال رکھنے والے اساتذہ نصیب ہوئے۔ یہ سلسلہ ہائی سکولنگ تک جاری رہا مگر اس کے بعد ہم باقاعدہ تعلیمی سلسلے کو بوجوہ جاری نہ رکھ سکے اور اس طرح ایف اے سے ایم اے تک اساتذہ کے دست شفقت سے محروم رہے۔ اس طویل محرومی کے بعد 2013 ء میں ایم فل

Read more

لیکچرر اردو کیسے بنا جائے

بہتر سے بہترین کی خواہش انسان کا فطری جذبہ ہے۔ نچلے درجے کے ملازمین کے علاوہ ایسے لوگ جو عرصہ دراز سے بے روزگار ہیں، ان کی بھی خواہش انہیں بے چین رکھتی ہے کہ، وہ جلد از جلد پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گورنمنٹ کالج میں لیکچرر منتخب ہو جائیں۔ لیکچرر بننے کے لیے کم از کم تعلیمی قابلیت ایم۔ اے ہے۔ جبکہ طلباء کی اکثریت ایم۔ فل اور پی۔ ایچ۔ ڈی کرچکی ہوتی ہے۔ فیس بک اور

Read more

کتاب کا المیہ

کچھ دن پہلے اپنے کسی کام سے لاہور جانے کا اتفاق ہوا تو مال روڈ پر واقع ماورا پبلشرز جا کر خالد شریف کے پاس حاضری دی۔ خوش قسمتی سے مقبول شاعر محبوب ظفر بھی وہاں موجود تھے۔ دونوں شاعر سکردو آ چکے ہیں اور انہیں لانے کا سہرا میر اسلم سحر کے سر ہے۔ کچھ دیر تک سکردو کی خوبصورتی اور مہمان نوازی پر گفتگو رہی اور پھر دور حاضر میں کتاب بینی کے رجحانات کی طرف موضوع کا

Read more

کیا آپ کی شخصیت میں کوئی کمی یا کجی ہے؟

مجھے آج سے دس برس پیشتر کی وہ سہ پہر اچھی طرح یاد ہے جب میری مریضہ جینیفر نے مجھے آنسو بہاتے ہوئے بتایا کہ اس کی سترہ برس کی بیٹی سوزینا ہسپتال میں داخل ہے کیونکہ اس نے نشہ آور گولیاں کھا کر خود کشی کرنے کی کوشش کی تھی۔ وہ تو اتفاق سے جینیفر جلد گھر آ گئی تھی کیونکہ وہ اپنا پرس اپنے کمرے میں بھول گئی تھی۔ اس نے سوزینا کو بے ہوش پایا تو ایمبولینس

Read more

ریفارمر اجنبی

مرشد کا علم بلند کرنے والے آزاد شاعری کے منکر تہذیب حافی اور علی زریون پر اکثر لوگ تنقید کرتے رہتے ہیں یا محبت کرتے ہیں۔ پتا نہیں کب تک مرشد خود کو منوائیں گے۔ خیر مرشد کو چھوڑیں اور منکر کو پکڑیں۔ اصل میں جتنے بھی صاحب ذوق جہاں کہیں بھی پائے جاتے ہیں سبھی مرشد کو یا ان کی شاعری کو مرحوم تصور کرتے ہیں اور شاید یہ سچ بھی ہے۔ اندازہ بیان بے وزن شعر کو بھی

Read more

بیلا روس سے پاکستان کے تعلقات

اپنے قیام روس کے دوران مجھے کوئی تین بار بیلا روس جانے کا اتفاق ہوا کیونکہ بیلاروس میں پاکستانی سفارتخانے کی عدم موجودگی کی وجہ سے بیلا روس میں پاکستانی مفادات اور وہاں مقیم پاکستانیوں کے معاملات کی نگرانی بھی ماسکو ہی سے کی جاتی ہے۔ پہلی بار جنوری 2014ء میں وہاں کی بڑی نیوز ایجنسیوں، ریڈیو، ٹی وی چینلوں اور فلمی صنعت کے نمائندوں سے ملاقات کے لئے منسک جانا ہوا اور بہت سے شعبوں میں بیلا روس کی

Read more

احمد رشدی اور وحید مراد کا پاس عہد ” تمہارے بنا ہم، بھلا کیا جئیں گے“

روایت کے مطابق پانچوں دوستوں کی یہ انتھک کوشش مسلسل جاری و ساری رہی کہ ان کی یہ نغماتی تخلیق، ایسی ہو کہ اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے۔ اس تخلیق کا سب سے پہلے خیال، سازوں اور سروں سے دوستی رکھنے والے نوجوان ذہن میں بیدار ہوا۔ پھر اسے نوجوان فلم ساز اور اداکار کو سنایا گیا جس نے اسے نہ صرف پسند کیا بلکہ اسے فوری طور پر الفاظ کے قالب میں ڈھالنے کا کہا۔ یوں ایک اور نوجوان

Read more

ڈاکٹر اشو لال فقیر: سرکاری ایوارڈ ٹھکرانے والے سرائیکی شاعر حکومت سے کیا چاہتے ہیں؟

پاکستان اکادمی ادبیات کی جانب سے ادب اور شاعری پر ملک کا اعلیٰ ترین ایوارڈ ’کمالِ فن‘ اور 10 لاکھ روپے نقد رقم احتجاجاً وصول کرنے سے انکار کر دیا ہے۔

Read more

غالب کے ناقدین کی نظر میں ان کا مسلک

وحشت و شیفتہ اب مرثیہ لکھیں شاید مر گیا غالب آشفتہ نوا کہتے ہیں مولانا الطاف حسین حالی نے یادگار غالب میں مرزا کے سفر آخرت کا بیان اس طرح کیا ہے۔ ”مرزا کے جنازے پر جب دلی دروازے کے باہر نماز پڑھی گئی تو راقم بھی موجود تھا اور شہر کے اکثر عمائد اور ممتاز لوگ جیسے نواب ضیاء الدین احمد خان، نواب محمد مصطفے خان، حکیم احسن اللہ خان وغیرہ۔ ہم اور بہت سے اہل سنت اور امامیہ

Read more

غیرت کے نام پر آئین کا قتل

بالآخر عمران خان نے آئین پر خود کش حملہ کر ہی ڈالا ہے، جیسا کہ ان کے وزرا عوامی اجتماعات میں کہہ رہے تھے کہ ان کا دل کرتا ہے کہ تحریک عدم اعتماد لانے والی پوری کی پوری اپوزیشن پر خود کش حملہ کر دیں۔ یہ الگ بات کہ نئی نسل والے کرکٹ کی زبان میں کہہ رہے ہوں گے کہ عمران خان نے یارکر پھینک کے اپوزیشن کو کلین بولڈ کر دیا بلکہ تینوں وکٹیں اڑا دی ہیں۔

Read more

مولانا دین محمد وفائی

مولانا دین محمد وفائی، برصغیر کی ایسی جامع صفات شخصیت تھے جنہوں نے علم، ادب، صحافت، سیاست اور مذہبی حوالے سے یادگار خدمات سر انجام دیں۔ ان کی زندگی جدوجہد اور اصول پرستی کا ایک نمونہ تھی۔ مولانا دین محمد وفائی 4 اپریل 1894 ع کو سندھ کے تاریخی شہر شکارپور کے گاؤں گڑھی یاسین میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اپنے والد حکیم گل محمد سے حاصل کی۔ ان کے والد اپنے وقت کے فارسی زبان کے مشہور استاد تھے۔

Read more

حزیں قادری: پاکستان فلمی صنعت کے ایک بلندپایہ پنجابی شاعر اور مصنف

یوں تو گوجرانوالہ پہلوانوں کا شہر ہے، لیکن اس خطہ میں فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والی بہت سی نابغہ روزگار شخصیات بھی ہو گزری ہیں، جن کو اردو اورپنجابی ادب میں بہت اعلی مقام حاصل ہوا۔ اٹھارہویں صدی کے مشہور پنجابی شاعر قادر یار کے علاوہ ماضی قریب کے احمد بشیر۔ میراجی۔ امرتا پریتم۔ ن، م، راشد۔ الطاف گوہر کا تعلق بھی یہیں سے تھا۔ ہندوستان کے مشہور موسیقار روشن اور روزنامہ ریاست کے ایڈیٹر دیوان سنگھ مفتون کا

Read more

اپریل ظالم ترین مہینہ ہے

ٹی ایس ایلیٹ کی نظم دی ویسٹ لینڈ (The Waste Land) بیسویں صدی کی معروف ترین نظموں میں شمار ہوتی ہے۔ 1922 میں شائع ہونے والی اس نظم کا پہلا مصرع عالمی ادب میں ایک خاص طرز احساس کا استعارہ بن چکا ہے۔ April is the cruellest month۔ اس مصرعے کی معنویت سے پہلے نظم کے عنوان سے نمٹ لیں۔ ارض ویران، بنجر زمین یا پھر اہل کراچی کی اصطلاح میں کچرا کنڈی۔ یہ نظم پہلی عالمی جنگ کی تباہ

Read more

ہاشم شاہ ایک درویش صفت پنجابی شاعر (1)

سید محمد ہاشم شاہ جسے عام طور پر ہاشم شاہ ( 1735۔ 1843 ) کے نام سے جانا جاتا ہے، ضلع امرتسر کی تحصیل اجنالہ کے سب سے بڑے گاؤں جگدیو کلاں میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پنجابی، فارسی، ہندی اور اردو میں لکھا۔ ان کی پنجابی شاعری میں قصہ ( سسی پنوں۔ سوہنی مہینوال۔ ہیر رانجھا اور شیریں فرہاد) ، ڈیوڑھی، سی حرفیاں، مناجات، دیودھن، منجھے اسرار (سی حرفیاں ) اور بارہ ماہ شامل ہیں۔ ہاشم شاہ نے حکمت،

Read more

قادر الکلام شاعر و مترجم ’آذر‘ نایاب صدیقی بدایونی کی 18 ویں برسی

سندھی ادب، موسیقی خواہ دیگر سماجی علوم کے میدان میں یہ بات کوئی ان ہونی، نئی یا حیران کن نہیں رہی، کہ ایسے تخلیق کاروں نے بھی سندھ کی مانگ سجائی ہے، جن کی مادری زبان سندھی نہیں رہی۔ اگر ہم سر اور سنگیت کی دنیا میں دیکھیں تو ہمیں سندھ میں پیدا ہونے والے گوالیار گھرانے کے ہر فرد سے لے کر (بشمول استاد منظور علی خاں، فتح علی خاں، وحید علی اور رجب علی) ، سینگار علی سلیم

Read more

بابا عالم سیاہ پوش کے شاگرد گیت نگار، ہدایت کار اور موسیقار محمد یوسف ڈسکوی

مسلسل پچھلے کچھ سالوں سے پاکستانی فلمی صنعت کو زبوں حالی کا سامنا کرنا پڑا۔ رہی سہی کسر کورونا کی پہلی لہر نے پوری کر دی۔ کیا ہوا، کیسے ہوا اور کیوں ہوا۔ پھر سہی۔ اس وقت ایک صاحب یاد آ گئے جنہوں نے آندھی میں دیا روشن کر رکھا ہے۔ جو کام فلم اسٹوڈیو اور سنیما گھروں میں ہونا چاہیے تھا موصوف چھوٹے پیمانے پر کیبل ٹیلی وژن پر کر رہے ہیں۔ یہ محمد یوسف ڈسکوی صاحب ہیں۔ مجھے

Read more

ادب کا ادب

   اس موضوع کی اہمیت اور افادیت کائنات کے رشتہ محبت اور انسانی زندگی کے گرد گردش کرتی دکھائی دیتی ہے۔ سادہ سا لفظ جو ادب کی صورت میں منظر عام پر ہوا انسانی زندگی کی سراپا نگاری کرتا ہے۔ وہ ابدی رشتہ جو بنیادی اور حقیقی قدر کا حامل ہے انتخاب محبت اور انتخاب ادب پر منحصر ہے، یہی وجہ ہے کہ ”ادب کا ادب“ بے حد ضروری ہے۔ ہمارے معاشرے میں اس لفظ کو حقیر اور معمولی جانا

Read more

قدوسی صاحب کی بیوائیں اور لاوارث بیانیہ

قدوسی صاحب خدا کے فضل سے ابھی بقید حیات ہیں، نبض کی ضرب برابر سنائی دیتی ہے مگر اوبھی اوبھی سانسیں لے رہے ہیں۔ وقت کے جوار بھاٹے سے کس کو رستگاری ہے۔ جرس رخصت کی صدا کاتک کے کہر زدہ چاند کی طرح بالیں پہ لرز رہی ہے، بات کرتے میں گلا رندھ جاتا ہے۔ ستر سے کیا کم رہے ہوں گے مگر ابھی چند ہفتے پہلے تک الہڑ بچھیرے کی طرح کدکڑے لگاتے پھر رہے تھے۔ خدا رکھے،

Read more

حارث خلیق :حیراں سر بازار

حارث خلیق کی شاعری کی نئی کتاب ”حیراں سر بازار“ نے میری رات کی نیند خراب کر رکھی ہے۔ دن میں پڑھنے کا موقع نہیں ملتا اور رات کو پڑھ کر سویا نہیں جاتا چونکہ مجھے فاقہ زدہ نو سال کا یتیم موچھا استاد سے پٹتا، پرانی مار کے نشان پر دوسری چوٹ کھاتا نظر آتا ہے، میں نے اسے یا اس کے کسی بھائی کو کراچی کے ایک پٹرول پمپ پر تھپڑ کھاتے کبھی دیکھا تھا، اور اب بھی میں

Read more

عہد حاضر اور نوجوان نسل

عصر حاضر کی نسل کتب سے اتنی ہی دور ہے جتنی ٹیکنالوجی سے قریب تر۔ کبھی کبھی خیال آتا ہے کہ عصر حاضر کی نسل کیا جانے کہ بہن بھائیوں سے تعلیم و تربیت چھین کر پڑھنے یا والد کے ڈر سے رضائی میں چھپ کر ڈائجسٹ پڑھنے کا لطف کیا ہے۔ کسی کتاب کی تلاش میں گھنٹوں پرانی انارکلی کی خاک چھاننا اور مطلوبہ کتاب کے مل جانے کی خوشی کیا ہوتی ہے، کتاب کے مل جانے پر خوشی سے نعرہ لگانا اور اسی خوشی میں سہیلیوں کو فوڈ سٹریٹ سے گول گپے کھلانا کتنا حسین احساس بخشتا ہے۔

Read more

کیا آپ نروس بریک ڈاؤن کا شکار ہو رہے ہیں؟

ہم سب بیک وقت دو دنیاؤں میں زندگی گزارتے ہیں ایک باہر کی دنیا دوسری اندر کی دنیا ایک خارج کی دنیا دوسری داخل کی دنیا ایک حقیقی دنیا دوسری خیالی دنیا ایک حقائق کی دنیا دوسری تصورات کی دنیا ہمارے ظاہری اعمال ہمارے باطنی جذبات و خیالات کو متاثر کرتے ہیں اور ہمارے داخلی احساسات و نظریات ہمارے خارجی اعمال کو تشکیل دیتے ہیں۔ ہم ساری عمر ان دو دنیاؤں میں توازن قائم کرنے کی کوشش کرتے رہتے ہیں۔

Read more

کملا داس: وہ شاعرہ جن کی خود نوشت نے انڈین معاشرے کو ہلا کر رکھ دیا

انڈیا کی ایک گھریلو عورت کہلائی جانے والی شاعرہ کملا داس نے اپنے دور کی بے باک نظمیں لکھیں۔ اگر انڈین ادب میں کملا داس جیسی ادیب نہ ہوتیں تو جدید انڈیا کی تحریر کی وہ تصویر ابھر کر سامنے نہ آتی جس پر آج کی خواتین فحر کے ساتھ گفتگو کرتی ہیں۔

Read more

میسوپوٹیمیا۔ انسانی تہذیب کا پہلا مرکز

میسوپوٹیمیا یونانی لفظ ہے جس کا معنی ہے دو دریاؤں کے درمیان۔ آثار قدیمہ کے ماہرین کے مطابق دریائے دجلہ اور دریائے فرات کی وادیوں (موجودہ عراق اور شام ) کے اس خطے میں پہلی انسانی تہذیب کی ابتدا ہوئی۔ اس وادی کے شمالی حصے کو ”اشور“ وسطی کو ”اکاد“ جبکہ جنوبی حصے کو ”سومیر“ کہا جاتا تھا۔ نقشے میں دیکھا جائے تو یہ علاقہ ہلال (Crescent ) کی شکل رکھتا ہے اسی بنا اور سرزمین کی زرخیزی کی وجہ سے

Read more

الہامی شاعر: اقتدار جاوید

اقتدار جاوید کسبی نہیں بلکہ الہامی شاعر ہیں۔ ان پر دیومالائیں اترتی ہیں۔ ان کی شاعری ایک نقطے سے شروع ہوتی ہے اور پھر اس نقطے کے گرد کئی چھوٹے چھوٹے تخلیقی دائرے بناتی ہوئی کائناتی وسعتوں کو سمیٹتی چلی جاتی ہے۔ ان کی شاعری کے تمام دائرے ایک مخصوص مقام پر پہنچ کر ایک دوسرے میں ضم ہو جاتے ہیں اور ایک نئے نقطے کو تشکیل دیتے ہیں۔ یہ نیا نقطہ ہی ان کی شاعری کا نقطہ عروج ہے

Read more

کیا ہم ذہنی غلام ہیں؟

پورے پاکستان کو اس وقت ایک ہی مدار میں گھمایا جا رہا ہے۔ یعنی سیاست دانوں کے نت نئے ایشوز، اقتدار کے لیے باہمی دشمنیوں کی انتہائیں اور فوج یا سیکورٹی اداروں کو اپنے مفادات میں گھسیٹنا وغیرہ جیسے ذہن کے لیے اذیت ناک معاملات دن رات چل رہے ہیں۔ میڈیا بھی زیادہ سے زیادہ کمرشل ریٹنگ حاصل کرنے کے لیے اس سیاسی مار دھاڑ اور چیخ و پکار کے علاوہ نہ کچھ اور دیکھ رہا ہے اور نہ ہی

Read more

ہیرو ازم اور میرے ہیروز

پاکستان کے خلاف بھارت کے مذموم عزائم کی کڑیاں عالمی سازش کا حصہ ہیں عالمی صیہونی و دجالی قوتیں بھارت کی پشت پناہی پر ہیں لیکن افواج پاکستان دشمن کے ناپاک ارادوں سے کسی پل بھی بے خبر نہیں پاک فوج ریاست پاکستان کا وہ ادارہ ہے جس نے دشمن کو ہر محاذ پر پسپا کرنے کے لئے لہو کے نذرانے پیش کر کے اس قوم کو جلا بخشی اور یہی وجہ ہے پاک فوج کی بے لوث لازوال قربانیاں

Read more

کیا اٹک سازش کیس نے بھٹو کا ’اعتماد‘ حاصل کرنے میں جنرل ضیا کی مدد کی؟

فوج سے متعلق بہت سارے تاریخ دان کہتے ہیں کہ جس انداز میں ضیا نے اس مقدمے کی کارروائی چلائی تھی، اس کے نتیجے میں وہ وزیراعظم بھٹو کے منظور نظر بن گئے تھے جس پر بعد میں بھٹو نے انھیں چیف آف آرمی سٹاف بنا دیا اور بغاوت کی سازش کرنے والوں کے خلاف مقدمے کی سربراہی کرنے کے چار سال بعد اسی ضیا نے بھٹو کا تختہ اُلٹ دیا۔

Read more

بچے پر غیر انسانی تشدد اور مدارس میں حفظ کا نصاب

جہلم تھانہ ڈومیلی کی حدود میں واقع اک گاؤں دیال کے مدرسے میں قاری صاحب نے بچے کو بجلی کی تاروں سے کیا مارا کہ والدین تھانے پہنچ گئے اور بچہ ایمرجنسی وارڈ میں۔ نجی چینلز نے اسے خبروں کی زینت بنایا۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا کہ محض تین چار ضربوں کے نشان ہیں پشت پہ۔ اب سات پشتیں بخشوانا اتنی آسان تو نہیں۔ والدین کو یہ بات سوچنی چاہیے۔ اور یہ جنتی دنبہ کیسا کم حوصلہ نکلا کہ

Read more

ہیونز گیٹ اجتماعی خودکشی: جب خلائی مخلوق کے ساتھ جانے کے خواہشمند 39 افراد نے ’جنت کے دروازے‘ پر خود کشی کر لی

آج سے 25 سال پہلے امریکہ کی ریاست کیلیفورنیا کے علاقے رانچو سانٹا فے میں 39 افراد نے اس وجہ سے اجتماعی خود کشی کر لی تھی کیونکہ وہ سمجھتے تھے کہ خلائی مخلوق انھیں بہتر دنیاوں میں لے جانے کے لیے زمین کے بہت قریب پہنچ چکی ہے۔

Read more

ایم ایف حسین نے ہندو دیویوں کو برہنہ پینٹ کیوں کیا؟

‘یہ جانا کہ کچھ نہیں جانا ہائے وہ بھی ایک عمر میں ہوا معلوم’ سالوں پہلے بی بی سی سے بات کرتے کرتے ہوئے مقبول فدا حسین نے یہ شعر سنایا تھا اور صحیح معنوں میں یہی ان کی زندگی کا فلسفہ بھی تھا۔ ایک قدیم یہودی کہاوت ہے کہ ‘خدا کا مسکن تفصیلوں میں ہوتا ہے۔’ خدا کے بارے میں یہ سچ ہو یا نہ ہو، ایم ایف حسین کے فن کا سچ یہی ہے۔ ایم ایف حسین کی

Read more

ڈرامہ سنگ ماہ اور پشتون تہذیب و ثقافت

سبط حسن اپنی کتاب ’پاکستان میں تہذیب کا ارتقاء‘ میں لکھتے ہیں کہ تہذیب کسی معاشرے کی بامقصد تخلیقات اور سماجی اقدار کے نظام کو کہتے ہیں۔ چنانچہ زبان، آلات و اوزار، سماجی رشتے، رہن سہن، علم و ادب، فنون لطیفہ، عشق و محبت کے سلوک اور خاندانی تعلقات وغیرہ تہذیب کے مختلف مظاہر ہیں۔ اس کے مطابق انگریزی زبان میں تہذیب کے لئے کلچر کی اصطلاح رائج ہے، جو کہ لاطینی زبان کا لفظ ہے۔ تہذیب و ثقافت عام

Read more

روبینہ سہگل اور کملا بھسین

دونوں آمرانہ رویوں کے خلاف تھیں اور دونوں ہی ایسے الفاظ برداشت نہیں کرتی تھیں جن سے ”مردانگی“ کی بو آئے۔ وہ پسماندہ اور پرانی یادوں میں گم رہنے کی بجائے مسائل کے حل پیش کرتی تھیں۔ دونوں کا فیمینسٹ نظریاتی موقف خاصا مضبوط تھا۔ لیکن اس میں زہر کی آمیزش نہ تھی۔ ان کے نام تھے روبینہ سہگل اور کملا بھسین۔ ہم نے دونوں کو ایک مہینے کے اندر کھو دیا۔ روبینہ سہگل ستائیس اگست 2021 کو لاہور میں

Read more

عورتوں میں جنسی خواہش کم ہونے کی وجوہات

نارمل انسان یہ سوچیں‌ گے کہ ان کی بیوی کو کیا پرابلم ہے؟ جنسی تعلقات میں‌ دلچسپی نہ ہونا ایک عام کنڈیشن ہے جو کہ کسی بھی انسان کو ہو سکتی ہے۔ یہ بیماری بھی ہو سکتی ہے اور نارمل بھی۔ اس کنڈیشن کو "لیک آف لیبیڈو” کہتے ہیں۔ کوئی 5 فیصد افراد دنیا میں‌ اے سیکچؤل ہیں یعنی کہ ان کو جنسی تعلقات میں‌ کوئی دلچسپی نہیں۔ قریب 5 فیصد ہم جنس پسند ہیں۔ بلاوجہ ہر کسی کی شادی کرانا بند کرنا ہوگا۔ لیک آف لیبیڈو کی وجوہات خاص طور پر خواتین میں‌ کافی ساری ہیں اور اس پر زیادہ تحقیق نہیں کی گئی۔

Read more

بھٹو کا تخت الٹنے والے مرشد اور مرید جرنیل

کتاب ”کیا کیا نہ دیکھا“ مشہور پولیس افسر حاجی حبیب الرحمٰن کے ایک طویل انٹرویو پر مبنی ہے جو ان کے تمام کیریئر کا احاطہ کرتا ہے۔ اس میں درج واقعات جرائم کی دنیا سے لے کر اقلیم سیاست تک بہت سے موضوعات اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں۔ انہی میں سے ایک واقعہ کچھ یوں ہے کہ جب 1977 میں وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے خلاف پاکستان قومی اتحاد کی تحریک کا آغاز ہوا تو حاجی صاحب اس وقت آئی

Read more

شینا زبان پر ڈکشنریاں۔ منفرد کاوشیں

اسلام آباد میں قیام کے دوران کچھ منتخب تقریبات میں جانے اور بل المشافہ ملاقاتوں کا اتفاق ہوا جو زیادہ تر کلچر اور ہسٹری سے متعلق تھیں۔ ان میں سے تین کا تذکرہ خاص ہے کیوں کہ تینوں کا تعلق گلگت بلتستان کی زبانوں سے ہے۔ فورم فار لینگویج انیشٹیوز ( FLI) کا ادارہ کافی عرصے سے گلگت بلتستان اور چترال میں بولی جانے والی تمام چھوٹی بڑی بے زبانوں اور ان کے مختلف لہجوں پر ریسرچ، متعلقہ کیمونٹیز کی

Read more

مرزا چپاتی – اشرف صبوحی کے قلم سے

خُدا بخشے مرزا چپاتی کو، نام لیتے ہی صورت آنکھوں کے سامنے آگئی۔ گورا رنگ، بڑی ہوئی ابلی ہوئی آنکھیں، لمبا قد شانوں پر سے ذرا جھکا ہوا۔ چوڑا شفّاف ماتھا۔ تیموری ڈاڑھی، چنگیزی ناک، مغلئی ہاڑ۔ لڑکپن تو قلعے کی درودیوار نے دیکھا ہوگا۔ جوانی دیکھنے والے بھی ٹھنڈا سانس لینے کے سوا کچھ نہیں کہہ سکتے۔ ڈھلتا وقت اور بڑھاپا ہمارے سامنے گزرا ہے۔ لٹے ہوئے عیش کی ایک تصویر تھے۔ رنگ روغن اترا ہوا محمد شاہی کھلونا تھا جس کی کوئی قیمت نہ رہی تھی۔

کہتے ہیں کہ دلّی کے آخری تاج دارظفر کے بھانجے تھے۔ ضرور ہوں گے۔ پوتڑوں کی شاہ زادگی ٹھیکروں میں دم توڑ رہی تھی، لیکن مزاج میں رنگیلا پن وہی تھا۔ جلی ہوئی رسّی کے سارے بل گن لو۔ جب تک جیے پرانی وضع کو لیے ہوئے جیے۔ مرتے مرتے نہ کبوتر بازی چھوٹی، نہ پتنگ بازی۔ مرغے لڑائیں یا بلبل، تیراکی کا شغل رہا یا شعبدے بازی کا۔ شطرنج کے بڑے ماہر تھے۔ غائب کھیلتے تھے خدا جانے غدر میں یہ کیوں کر بچ گئے اور جیل کے سامنے والے خونی دروازے نے ان کے سر کی بھینٹ کیوں نہ قبول کی؟ انگریزی عمل داری ہوئی۔ بدامنی کاکوئی اندیشہ نہ رہا تو مراحمِ خسروانہ کی لہر اٹھی۔ خاندانِ شاہی کی پرورش کاخیال آیا، پینشنیں مقرر ہوئیں۔ مگر برائے نام۔ ساڑھے تیرہ روپے مرزا چپاتی کے حصے میں آئے۔ اللہ اللہ کیا زمانے کا انقلاب ہے۔ ایک ذرا سے چکر میں تقدیر ہزار قدم پیچھے ہٹ گئی۔

Read more

کھوسہ برادران اور عطیۂ فیض

کمپیوٹر کے جدید دور میں جب خطاطی معدوم ہو چکی، ناصر محمود کھوسہ نے مقدس آیات اور صوفیانہ کلام پر مشتمل 393 صفحات کی کتاب ”عطیۂ فیض“ اپنے ہاتھ سے لکھ کر والدین کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ان کے والد فیض محمد کھوسہ اور والدہ عطیہ فیض نے گورنمنٹ کالج اور کنیئرڈ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ والد نے قانون کی ڈگری کے بعد ڈیرہ غازی خان سے وکالت کا آغاز کیا۔ آخری عمر

Read more

سات پردوں میں چھپا ہوا انسان

اب جبکہ میں زندگی کی سات دہائیاں جی چکا ہوں مجھ پر یہ منکشف ہوا ہے کہ میں سات پردوں میں چھپا ہوا انسان ہوں اور میرے ارد گرد کے مرد اور عورتیں بھی سات پردوں میں چھپے ہوئے انسان ہیں میری جب ان انسانوں سے ملاقات ہوتی ہے تو میں ان سے دوستی کر لیتا ہوں اسی لیے میں اپنے آپ کو انسان دوست سمجھتا ہوں لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں یہ سات پردے کون سے ہیں؟ میں مسکراتا

Read more

پی ٹی وی: جانے کہاں گئے وہ دن؟

مقام : بارہ کھمبا روڈ نئی دہلی۔ وائس آف امریکا کا دفتر وقت: 1987ء کے موسم بہار کی ایک شام کردار: دہلی کے صحافی، ادیب، شاعر اور میڈیا کے کچھ لوگ کمرے میں مردوں عورتوں کی ملی جلی آوازوں کا مگھم سا شور ہے جس میں کبھی کبھار ہلکا سا قہقہہ بھی ابھر آتا ہے۔ تقریب کے میزبان وائس آف امریکا کے مقامی بیورو چیف روی کھنہ ہیں جو ہر طرف گھوم پھر کر اس بات کو یقینی بنا رہے

Read more

ہم ہیں خوامخواہ اس میں

موجودہ سیٹ اپ کا انتخاب جب کیا گیا تو وہ تینوں علتوں سے پاک تھا لیکن اقتدار کی کشش پہلے ایک اور پھر باقی دو برائیوں کو بھی دامن میں سمیٹ لائی۔ پونے چار برس میں کہانی یہاں تک پہنچ جائے گی، کسی نے سوچا بھی نہ تھا۔

Read more

افسانہ لکھ رہی ہیں

اس وقت حال ہی میں چھپے اردو افسانوں کا مجموعہ ”گونجتی سرگوشیاں“ میرے ہاتھ میں ہے۔ اس افسانوی مجموعے کی انفرادیت یہ ہے کہ تمام افسانے نوجوان خواتین افسانہ نگاروں کے فکر و فن کا شاہکار ہیں۔ اردو زبان میں اس سے قبل بھی ایسی کتابیں شائع ہوئی ہیں۔ معروف ادیبہ کشور ناہید نے ایک افسانوں پر مشتمل ایک مجموعہ شائع کیا تھا جس کا نام ہے ”خواتین افسانہ نگار“ اس کتاب میں 23 افسانے شامل ہیں، جو سب کے

Read more

شہزادی ثریا جہاں بخت

لشکروں نے اس بار جہاں پڑاؤ ڈالا تھا اس میدان کے ایک طرف گھنا جنگل تھا۔ دشمن تمام حدوں کو توڑتا اور رکاوٹوں کو عبور کرتا ہوا یہاں تک پہنچا تھا۔ شہر کی فصیل سے کچھ میل دور دستگیر عالم شاہ کے لشکر نے ڈیرہ ڈال رکھا تھا۔ اس بار مقابلہ چپٹی ناک اور سوجی ہوئی آنکھوں والی مخلوق سے تھا۔ ان کے بارے میں خلق خدا نے عجیب و غریب باتیں مشہور کر رکھی تھیں کہ یہ بہت ظالم

Read more

عثمان بزدار کیلئے سرائیکی کارڈ

کہتے ہیں آدمی کو جب موت کا فرشتہ سامنے دکھائی دے رہا ہو تو دو کام لازمی کرتا ہے، اول یہ کہ اپنے گناہوں کی معافی مانگتا ہے، اور دوسرے، قرض داروں کو بلا کر قرض کی رقم واپس لوٹانے کی کوشش کرتا ہے۔ قریب المرگ شخص سمجھ رہا ہوتا ہے شاید یہ ٹونے ٹوٹکے موت کے فرشتے کو خالی ہاتھ واپس لوٹنے پر مجبور کر دیں گے اور اس کی جان بخشی ہو جائے گی! بعینہ آج کل وسیم

Read more

تونسہ کا لوک گیت: سمی میری وار، میں واری

لوک ادب، داستان اور گیت کی تاریخ انسان کی تاریخ کی طرح قدیم ہے۔ جب کسی ماں نے پہلی بار اپنے بچے کو سلانے کے لیے کچھ گا کر سنا یا جب کسی نے دل بہلانے اور لوگوں کو سنانے کے لیے کوئی قصہ گڑھا تو لوک ادب کا آغاز ہوا۔ کچھ قصے کہانیاں گڑھی ہوئی ہیں مگر کچھ لوک داستانیں گزرے وقت کے احساسات، جذبات اور محبتوں کی عکاسی کرتی ہیں۔ اور اس وقت کے کرداروں اور ان کی

Read more

وعدوں سے دھمکیوں تک

بہت ہی مربوط طریقے اور ذہانت سے اس قوم کی نفسیات کو سامنے رکھتے ہوئے عمران خان کی مارکیٹنگ کی گئی تھی کہ وہ بہت ایماندار ہے۔ کبھی موریوں والی قمیص دکھائی گئی، کبھی پسینے میں تر بتر، کبھی ٹوٹی جوتی، کبھی چائے کے ساتھ سوکھی روٹی کھاتے ہوئے اور کبھی ٹوٹی پھوٹی چارپائی پر عمران خان کو استراحت فرماتے دکھایا گیا۔ اتنی شاندار مارکیٹنگ تھی کہ عام لوگ تو کجا، بڑے بڑے دانشور اور اس ملک کی انٹیلیجنشیا بھی

Read more

پوجا کماری

ادی کمار سکھر کے نواحی علاقے چھوہارا منڈی کا رہنے والا ایک غریب ہندو ہے ایک کچے سے مکان میں اپنی چھے بیٹیوں کے ساتھ زندگی کی چکی میں پس رہا تھا جس کا ایک پاٹ مذہب کا دوسرا غربت کا ہے۔ اس کی شادی ہوئی تو اس کو اس کے بھگوان نے بیٹی عطا کی۔ اس نے اسے اپنے اور بھگوان کے رشتے ہی سے منسوب کر دیا اس کا نام پوجا رکھ دیا۔ ادی کمار کی عبادت۔ پوجا

Read more

بلاول کی ’بے نظیری خصوصیات‘ اور شیخ رشید کی معنی خیز مسکراہٹ

تارڑ صاحب سے پوچھا کہ آپ کے ناولوں میں طاقتور ترین کردار عورت ہی کے کیوں ہوتے ہیں؟ انہوں نے جواب دیا کہ کیونکہ میرے اندر ساٹھ فیصد عورت ہے۔ فکر پر عورت کی پرچھائیں تو گوارا ہو جاتی ہیں لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر مرد کی ظاہری حرکات و سکنات میں عورت کی جھلک نظر آ جائے تو وہ معاشرے کے لیے مضحکہ خیز کیوں ہو جاتا ہے؟ کیا یہ عورت صنف کے حوالے سے ہمارے

Read more

بھارت کی خواتین ہدایت کار

اگر آپ پاکستان اور بھارت میں خواتین فلم ہدایت کاروں کی فہرست بنائیں تو اس کا زیادہ طویل ہونا ممکن نہیں۔ کلپنا لاجمی کی موت کے بعد یہ فہرست اور بھی مختصر ہو گئی۔ کلپنا لاجمی جو 2018 میں صرف 64 سال کی عمر میں گزر گئیں بھارت کی فیمینسٹ فلم سازی کا ایک بڑا نام تھیں۔ گو کہ انہوں نے صرف بیس سال سرگرمی سے کام کرنے کے بعد 2006 میں ہدایت کاری چھوڑ دی کیوں کہ ان کے شوہر

Read more

فیدور دوستوئیوسکی کی ایک کہانی: رشوت

”آگے آگے آ جائیں سب لوگ۔ تاکہ سب کو آواز ٹھیک سے پہنچے۔“ میں اس شخص کو بھر پور تجسس سے دیکھ رہا تھا۔ اس کے خد و خال عجیب سے تھے۔ پرکشش بھی لیکن مضحکہ خیز بھی۔ اس کی بٹن جیسی حساس آنکھیں بتا رہی تھیں کہ اسے معلوم ہے کہ وہ بہت سی نگاہوں کا مرکز ہے۔ وہ ایک جھٹکے سے باری باری سامعین کی طرف مڑتا۔ یوں لگتا جیسے کوئی پتلی ناچ رہی ہے۔ کھاتے پیتے گھرانوں

Read more

زندگی کے علم کے چشمے

ڈیجیٹل میڈیا اپنے خیالات اور افکار کو دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے اور اپنی تخلیقات کو محفوظ کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس بات کا مجھے تو پہلے ہی اندازہ ہو گیا تھا جب کراچی میں موبائل فون اور لیپ ٹوپ چھنا تھا۔ موبائل فون کئی دفعہ کھو چکا ہے اس لئے عادت سی ہو گئی تھی لیکن اس میں موجود تحریریں اور تصویریں بہت نایاب تھیں جن کا ہمیشہ ملال اور افسوس رہتا لیکن ٹیکنالوجی نے ڈیٹا محفوظ بنانے

Read more

بند کواڑوں کا ادب

”بند کواڑوں کا ادب“ ایک سو گیارہ صفحات پر مبنی ان چالیس اداریوں پر مشتمل مجموعہ ہے جو شاہین زیدی نے بطور مدیرہ سہ ماہی مجلہ ”نوادر“ میں تحریر کیے ۔ شاہین زیدی ادبی دنیا میں بطور شاعرہ، ناول نگار، افسانہ نویس، مبصرہ، سفرنامہ نگار اور مدیرہ خاص مقام رکھتی ہیں۔ شاہین زیدی نے مجلہ نوادر اپنے سسر ڈاکٹر سید نظیر زیدی کی یاد کو تازہ رکھنے کی خاطر نکالنا شروع کیا اس لیے اکثر اداریوں میں ان کی یادوں

Read more

اب اچھوت بولے گا

ہاکڑہ ادبی فورم سندھ نے سرمایہ داروں کے ہاتھوں چوری ہونے والے گلابی گرینائٹ کے جبل کارونجھر کی ایک خوبصورت پہاڑی پر حال ہی میں سرائیکی زبان میں شائع ہونے والے رفعت عباس کے ناول ”لون دا جیون گھر“ جس کا اردو ترجمہ منور اکاش نے ”نمک کا جیون گھر“ کے عنوان سے کیا اور جسے فکشن ہاؤس لاہور نے چھاپا، کی مہورتی تقریب سندھ کے جادوئی شہر ننگرپارکر میں منعقد کی۔ گرینائٹ کی ایک بڑی گلابی سل پر کارونجھر

Read more

”درمیانی راستہ“ نکالنے کے مشورے دیتے مفکرین

نام لینے کی ضرورت نہیں کیونکہ میرے قارئین کی اکثریت بخوبی جانتی ہے کہ ہماری ٹی وی سکرینوں پر ”ذہن سازی“ کے لئے چند ”جگا“ صحافی بھی مسلط کیے گئے ہیں۔ اپنی نام نہاد حق گوئی سے وہ 2008 کے برس سے حکومتیں بناتے اور انہیں گھر بھیجتے نظر آتے رہے۔ ناظرین کی بے تحاشا تعداد مگر اب جان چکی ہے کہ ان ”جگوں“ کی ”بے باکی“ طاقت ور حلقوں کی محتاج ہے۔ وہ ”تھانے دار“ کی معاونت کے بغیر

Read more

بائیں بازو والوں نے تاریخ کو پڑھنے میں بار بار غلطی کی

ہمارے دوست محمود الحسن زندگی کی نعمتوں میں سے ایک ہیں۔ دو ٹوک سچ اور دوست نوازی کا ایسا امتزاج مشکل ہے۔ آج محبی ڈاکٹر وسیم رضا گردیزی (گورنمنٹ زمیندارہ کالج گجرات میں صدر شعبہ پنجابی زبان و ادب ہیں اور درویش کے یکے از دوستاں میں شمار ہوتے ہیں) کے حکم کی تعمیل میں ادھر ادھر کی گرد پھانک رہا تھا کہ محمود الحسن کی ایک شفقت ہاتھ آئی۔ فروری 2014۔ آٹھ برس بیت گئے۔ بیت گئے ہیں کئی

Read more

ماہواری، بچہ دانی اور کالی شلوار

خوشامد ایک ایسی چابی ہے جس سے کامیابی کا تقریباً ہر دروازہ باآسانی کھولا جا سکتا ہے، سرکاری ملازمت ہو یا کارپوریٹ کلچر، سیاست کا پرخار میدان ہو یا سماجی زندگی کے نشیب و فراز، خوشامد آپ کی کامیابیوں کو ایک مختصر سے وقت میں کئی گنا بڑھا سکتی ہے۔ ہمارے وطن عزیز میں اس چابی کا استعمال تو تقریباً ٹھیک ہی ہو رہا ہے مگر افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ باہر کے ملکوں میں آج تک اس چابی

Read more

فیض کی محبت میں: اشفاق کا فیض سے بے پناہ عشق

ایک دو ماہ پہلے اشفاق حسین کی کتاب ”فیض کی محبت میں“ کا ذکر سنا اور پھر مارچ کے آغاز میں انہوں نے کتاب بھجوا بھی دی تھی لیکن آپ جانیں مارچ کے مہینے میں ہم خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے مہینہ بھر عورتوں سے متعلق سرگرمیوں میں ہی مصروف رہتے ہیں اور پھر کتاب کی ضخامت نے بھی ڈرا دیا تھا۔ ہمیں اپنی کمزوری کا علم تھا کہ اگر کتاب اٹھا لی تو ختم کیے بغیر نہیں

Read more

ملتان آرٹس فورم (کچھ پرانی اور نئی یادیں)۔

یہ کوئی سن 2005 ء کی بات ہوگی کہ جب پہلی مرتبہ میں نے اور میرے دوست یاسر نے ادیب بننے کے بارے میں سوچا تھا۔ ہم دونوں لمبی لمبی چھوڑا کرتے تھے اور خواب دیکھا کرتے تھے۔ منٹو، ندیم، انتظار حسین، بانو قدسیہ، پطرس اور یوسفی پر ہماری طویل مباحث ہوتیں اور بحث کے دوران ہم سوچتے بلکہ محسوس کرتے کہ ہم بھی ادیب بن گئے ہیں۔ ان دنوں ہمیں معلوم ہوا کہ ملتان میں ایک ادبی فورم ہے

Read more

نتالیا پارگارینا

ہمارے بچپن اور لڑکپن میں سوویت یونین کے خلاف مغربی پروپیگینڈا اتنا موثر تھا کہ زیادہ تر لوگوں کے ذہنوں میں یہ نام سنتے ہی بڑی بڑی مہیب تصاویر ابھرنے لگتیں۔ ذہن کے پردۂ سیمیں پر آہن و فولاد کے بنے ہوئے قوی ہیکل پیکر پورے کرہ ارض کو نگلنے کے لئے چاروں اور بڑھتے نظر آتے۔ یہاں تک کہ زیادہ تر لوگوں کے ذہنوں میں یہ تصور پوری قوت سے جاگزیں تھا کہ اس آہنی پردے کے پیچھے جسے

Read more

فلسفہِ رواقیت: زندگی میں غیر یقینی حالات سے نمٹنے کا ایک قدیم نسخہ

دنیا ہمیشہ سے امتاشر اور افرتفری کے ادوار آتے رہے ہیں اور ان سے پیدا ہونے والی سے غیر قینی سے نمٹنے کے لیے قدیم دور کا نسخہ آج بھی کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔

Read more

سیاست میں بدزبانی نہیں شائستگی درکار ہے

جارج اورویل انگریزی زبان کا مایہ ناز ناول نگار تھا اس کے نام جہاں انگریزی کے اعلی ناول اینیمل فارم اور 1984 ہیں جن کا مقام صرف انگریزی ادب میں ہی نہیں بلکہ عالمی ادب میں بھی امتیازی طور پر موجود ہیں وہی پر وہ حالات حاضرہ پر بھی اپنی تحریروں سے اپنے خیالات کا اظہار کرتا رہتا تھا۔ دوسری عالمی جنگ کے اختتام کے بعد ایک سیاسی انارکی کی کیفیت تھی۔ سیاسی اختلافات کے سبب سے زبان کا ایسا

Read more

ادبی تنقید اور فلسفیانہ اصطلاحات کی تاریخ(9)

تحریر: علی حیدر علوی تصنیف : Laocoon لاؤکون مصنف: گوٹ ہولڈ اپیرم لیسنگ Gotthold Ephraim Lessing ہر عہد میں روشن خیال اور فطرت پرست اذہان کی ہونے والی سمع خراشی نے پسماندہ و غیر فطری نظریات پر سوالات کے ایسے نیزے پھینکے ہیں کہ وہ نظریات تاریک ماضی کا حصہ ہو گئے۔ روشن خیال عہد Enlightenment Age میں جہاں علم کے نام پر الہامی نظریات کی خامیاں اجاگر کی گئیں وہیں ادب کو بھی غیر منطقی اور صنعت تصنع کے

Read more

یعقوب شاہ غرشین کی افسانہ نگاری

  یعقوب شاہ غرشین 1964 ء کو ضلع پشین میں پیدا ہوئے۔ وہ اردو اور پشتو دونوں میں لکھتے ہیں۔ افسانے، رپورتاژ، اور سفرنامے لکھنے کے ساتھ ساتھ شاعری میں بھی مشق سخن کرتے ہیں۔ زیر نظر تحریر میں موصوف کے افسانوی مجموعے ”بازگیر“ پر ایک اجمالی نظر ڈالی گئی ہے۔ بازیگر میں کل 14 افسانے ہیں۔ اکثر افسانوی کرداروں اور موضوعات کو پاکستانی اور پشتون معاشرے سے مستعار لیا گیا ہے۔ افسانہ نگار نے جو کچھ دیکھا ہے، وہی

Read more

زرتشت یا زوراسٹر عقیدہ: ایک مذہب جس نے سب سے پہلے خدا کی وحدانیت کا پیغام دیا

اگر قدیم مذاہب پر ایک مختصر نظر ڈالی جائے تو ایک مذہب ایسا نظر آتا ہے جسے بہت سے لوگ صحت مند مغربی نظریات، عقائد اور ثقافت کی بنیاد کے طور پر دیکھتے ہیں۔

Read more

پنجابی ثقافت اور ہماری بیگانگی

پنجاب جو کہ 36 اضلاع پر مشتمل رقبہ اور آبادی کے لحاظ سے پاکستان کا ایک بڑا اور اہم صوبہ ہے۔ پنجاب جسے پانچ دریاؤں کی سر زمین بھی کہا جاتا ہے۔ ملکی آبادی کے اعداد و شمار کے مطابق 56 فیصد آبادی پنجاب پر انحصار ہے۔ پنجابی ثقافت تاریخ میں سب سے قدیم ترین ثقافتوں میں سے ایک ہے۔ جو کہ قدیم دور سے لے کر جدید دور تک تک محیط ہے۔ ثقافت کا دائرہ کار، تاریخ اور اس

Read more

معاشرتی رواداری کے فروغ میں ادب کا کردار

صفحہ قرطاس پر جب انسانیت کا ظہور ہوا تب انسان گفتگو کے ان رموز سے نا آشنا تھا جو موجودہ دور ترقی میں گفتگو کی معراج تصور کیے جاتے ہیں۔ وقت کی رفتار کے ساتھ آدمیت نے ہلکی ہلکی ہوں ہاں کرنا سیکھی اور پہلی بات، جو شاید انسانی تاریخ کی پہلی بات تھی، شاعری کے رنگ میں رنگی ہوئی تھی۔ دنیا کے ہر ایک لسانی ادب کا آغاز ہمیشہ شاعری سے ہوتا آیا ہے۔ لہذا دنیا کے اولین لسانی

Read more

ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کی

اگلے دن استاد غالب ؔکا یہ شعر یاد آیا تو دل میں کئی خیالات ابھرے : ہر بوالہوس نے حسن پرستی شعار کی اب آبروئے شیوہ اہل نظر گئی استاد اپنے اس شعر میں گلہ کر رہے ہیں کہ اب کاروبار شوق کم ظرف اور بد ذوق لوگوں کے ہاتھ میں آ گیا ہے۔ چنانچہ حس جمال اور ذوق سلیم رکھنے والے نفیس طبع لوگوں کی قدروقیمت کم ہوتی جا رہی ہے۔ مرزا کے اس شعر سے معلوم ہوتا ہے

Read more

چلغوزے کا فراموش

جانے یہ لفظ کھڑی بولی (دلی کی بولی) سے آیا یا پڑی بولی (لکھنو کی بولی ) سے، لیکن قدیم اردو میں بھی اس کے استعمال کے شواہد ملتے ہیں۔ کبھی کبھار پھل خریدتے ہوئے آپ نے دو پھل جڑے ہوئے دیکھے ہوں گے ایسے جڑواں پھل کو فراموش کہتے ہیں۔ فراموش سے جڑی ایک دلچسپ رسم ”یاد فراموش یا چناغ“ ہے۔ فریقین میں طے پاتا ہے کہ جب کسی فریق کو جڑواں پھل دیا جائے اور اس سے پہلے

Read more

فلم ”زندگی تماشا“: مسئلہ کیا ہے؟

ایک بار پھر فضاؤں میں بازگشت ہے کہ فلم زندگی تماشا 18 مارچ 2022 ء کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم کی کہانی ایک بزرگ نعت خوان کے گرد گھومتی ہے جو ناچ گانا بھی کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے کسی عورت کے ساتھ تعلقات بھی ہیں اور وہ اس پر شرمندہ ہونے کی بجائے یہ کہہ کر اس تعلق کو جواز بخشتا ہے کہ میرا بھی تو دل ہے۔ سرمد کھوسٹ کا کہنا

Read more

کشمیر فائلز: انڈیا کو منقسم کرنے والی فلم جس پر کشمیری پنڈت اور مسلمان دونوں کو ہی اعتراض ہے

انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مسلح شورش برپا ہوتے ہی وادی چھوڑنے والے کشمیری پنڈتوں کی رُوداد پر مبنی بالی ووڈ فلم ‘کشمیر فائلز’ پر کشمیر نہ چھوڑنے والے پنڈتوں کو اعتراض کیوں ہے؟

Read more

وزیر اعظم صاحب! یہ فتوے بھی تاریخ کا حصہ ہیں

آج کل ایک بار پھر سیاسی افراتفری عروج پر ہے۔ ہر طرف یہی بحث ہو رہی ہے کہ تحریک عدم اعتماد منظور ہو گی کہ نہیں ہو گی؟ نمبر پورے ہوں گے کہ نہیں ہوں گے؟ ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے کہ کچھ ارکان تطہیر قلب کی مختلف منازل طے کر کے اب اس قابل ہو گئے ہیں کہ صحیح اور غلط کی تمیز کر سکیں۔ اس لئے وہ اب اس پارٹی کے خلاف ووٹ دیں گے جس کے ٹکٹ

Read more

مدثر ڈار: ’میں نہیں چاہتا کہ میرے بچے اس فن کے چسکے میں اپنا وقت ضائع کریں‘

مدثر گزشتہ 12 برس سے پینٹنگ اور مِنیچر آرٹ میں سرگرم ہیں اور اس دوران انھیں مقامی طور پر ’فخرِ کشمیر‘ کا خطاب ملا اور انڈیا بُک آف ریکارڈز کے ساتھ ساتھ اُن کا نام ایشیا بُک آف ریکارڈز میں بھی شامل ہو چکا ہے۔

Read more

یوٹرن اور اصطلاح نیوٹرل

پشتو ادب کے معمار اور انجمن ترقی پسند مصنفین کے سابقہ جنرل سیکریٹری اور صدر مرحوم و مغفور سلیم راز کے بارے میں پشتو اردو ادب کے ممتاز شاعر، ادیب، کالم نگار اور مؤرخ سعد اللہ جان برق نے دو ہزار انیس میں پشتو اکیڈمی کوئٹہ کی جانب سے منعقدہ سیمینار کے دوران ایک عشائیے میں غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا تھا کہ سلیم راز اکثر کوئی نہ کوئی ایک بات ادب میں سامنے لاتے ہیں اور پھر اس

Read more

صحرا میں بہار۔ ”ویرانے کی دلکش رات“ ۔ (چوتھی قسط) ۔

کھانا کھانے کے بعد مشاعرے کا آغاز ہوا۔ تھر کے سرحدی علاقے کی اس دور افتادہ چھوٹی سی آبادی میں ہونے والی اس محفل سخن کا ایک اپنا ہی تاثر تھا جو بہت ہی مختلف تھا۔ ذرا سوچیئے خاموش رات ہر سمت ایک پرسکون سناٹا اور اس سناٹے میں ہوا کے دوش پہ پھیلتے ہوئے شعر و سخن کے دل نشین آہنگ۔ جیسا کہ پہلے بھی ذکر ہو چکا ہے کہ بڑے شہروں میں تو رات بھی روشنیوں سے بھرپور

Read more

پرندوں کا یکساں قومی نصاب

آج پھر صبح ہونے کی دیر تھی۔ دیوار پر پھر شور تھا۔ پرندے چہک رہے تھے۔ چمگادڑیں رات کی جدائی کا نوحہ کر رہی تھیں۔ کبوتروں نے غول در غول غل مچا رکھا تھا۔ دیوار کے نیچے ایک تاریک غار تھی۔ پرندوں کے پر اس غار میں گر رہے تھے۔ منظر بہت دلخراش تھا۔ پاتال میں سویا ہوا سانپ ابھی ابھی نیند سے بیدار ہوا تھا۔ ناگ غصے سے پھنکارا۔ زہریلی پھنکار سن کر دن ڈھل گیا، اور رات ہو

Read more

آمن و آشتی کی شمع: خدائی خدمتگار

میں نے اپنے زمانہ طالبعلمی سے ہمیشہ عدم تشدد اور رواداری کو اپنانے کی کوشش کی ہے اور ان شخصیات کی زندگیوں کو بھرپور طریقے سے پڑھنے، سمجھنے اور اپنانے کی کوشش کی جن کی ساری زندگیاں عدم تشدد، رواداری اور انسانیت کی فلاح و بہبود میں صرف ہو گئیں۔ بچپن سے تایا ابو جو کے جامعتہ الازہر اور مدینہ یونیورسٹی کے فاضل تھے کی ذاتی لائبریری میں موجود کتب کو پڑھنے سے ان موضوعات پر میری دلچسپی اور بڑھی۔

Read more

امر پیرزادو کی کتاب: ”بابا۔ انور پیرزادو“

  ”مجھے کبھی یہ آئیڈیا پسند نہیں آیا کہ اولاد یا والدین اپنے سلیبریٹی یا مشہور شخصیت والدین، یا والدین اپنے سلیبریٹی اولاد کے بارے میں کتاب لکھیں۔ پھر چاہے وہ ارنسٹ ہیمنگوے یا عاصمہ جہانگیر یا فیض احمد فیض یا ذوالفقار علی بھٹو کی بیٹیاں، یا شیخ ایاز یا رسول بخش پلیجو کے بیٹے ہی کیوں نہ ہوں۔ کیونکہ ایسا کرنے سے نہ ہی والدین، اور نہ ہی وہ اولاد، جن پر وہ کتاب لکھی جا رہی ہے، کے

Read more

راستہ بھٹکے اشعار

اردو شعر و ادب کے ساتھ ساتھ کچھ شعرا کرام کی بھی بے ادبی ہوئی جب ان کے کہے شہرۂ آفاق شعروں کو ظالم سماج نے کسی اور کے نام کر دیا اور ایسا کیا کہ پتھر پر لکیر ہوئے۔ یہ امر حقوق العباد اور حقوق الادب کے یکسر متصادم ہے لہٰذا ان بھٹکے ہوئے ء اشعار کو ان کے خالقوں اور وارثوں تک پہنچانا ہمارا ادبی فریضہ ہے وگرنہ ہم بھی اردو بے ادبی کی تاریخ کا حصہ شمار

Read more

صحافت وہ نگر نہیں کہ پھر آباد ہو سکے

مولوی محمد سعید کا نام اس ملک کے صحافیوں کے لئے مرشد باصفات اور گفتہ شیریں مقال کی تاثیر رکھتا ہے۔ ڈان اور سول اینڈ ملٹری گزٹ جیسے اخبارات سے مدتوں وابستہ رہے۔ پاکستان ٹائمز کے مدیر کے منصب سے پیشہ ورانہ زندگی کا اختتام کیا۔ اس صحافی کی عظمت میں کیا کلام جسے خالد احمد جیسے نابغہ روزگار صاحب علم نے اپنا استاد تسلیم کیا۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد کے برسوں میں مولوی صاحب کی صحافت اپنے نصف

Read more

ہندوتوا کے نظریے کا ارتقا

ہندوستان لسانی، ثقافتی اور مذہبی لحاظ سے ایک متنوع معاشرہ ہے۔ عمومی رائے یہ ہے کہ انڈیا کے بانی اس بات پر یقین رکھتے تھے کہ مختلف فرقوں اور گروہوں سے تعلق رکھنے والے ہندوستانیوں کو آپس کے اختلافات بھلا کر نئے ملک میں اتحاد سے رہنا چاہیے، اور ہندوتوا کا نظریہ 2014 میں مودی سرکار کے حکومت میں آنے کے بعد اچانک سے منظر عام پر آیا۔ جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اس نظریے کی شاخیں آزادی سے پہلے

Read more

سوویت رژیم کے ہاتھوں یوکرین کے کسانوں اور شہریوں کی نسل کشی

یوکرین کے دیہی علاقوں پر انقلابی ریاست کے ہاتھوں موت مسلط کردی گئی تھی، جو کسان فائرنگ اسکواڈ کے ہاتھوں موت کی بھینٹ چڑھنے سے بچ گئے تھے ان پر بھوک کے آسیب نے قبضہ کر لیا تھا۔ کسانوں کے اور ان کے اہل خانہ کے جسم دن بدن سکڑتے جا رہے تھے۔ یہ لوگ انسانوں سے آسیب زدہ روحوں میں تبدیل ہوتے جا رہے تھے۔ ریاستی مظالم کا شکار یہ لوگ تمام مویشی یہاں تک کہ کتے اور بلیوں

Read more

وہ شاعر جسے حسد کے باعث مشاعرے میں نہیں بلایا جاتا تھا

شاعر قابل اجمیری کو شاید وہ شہرت نہ مل سکی جس کے وہ مستحق تھے۔ ہندوستان کے شہر اجمیر میں پیدا ہوئے اور وہیں 14 سال کی عمر میں شعر کہنے لگے۔ 1947 کے بٹوارے کے بعد ہجرت کر کے پاکستان کے شہر حیدرآباد میں مقیم ہو گئے۔ کم سنی میں ہی والدین انتقال کر گئے تو بڑی بہن نے پرورش کی۔ قابل جب پندرہ سال کے ہوئے تو بہن بھی چل بسی۔ بائیس سال کی عمر میں قابل کو

Read more

ادب عالیہ اور ادیب کی نفسیات

نوٹ: یہ مضمون ارباب قلم کینیڈا کی 27 فروری 2022 کی زوم میٹنگ میں پیش کیا گیا۔ جب کسی بھی زبان اور کلچر کا انسان یہ کہتا ہے کہ وہ ایک شاعر ’ادیب یا دانشور بننا چاہتا ہے تو وہ یہ اعلان بھی کر رہا ہوتا ہے کہ وہ لفظوں سے اپنا تخلیقی اظہار کرنا چاہتا ہے۔ جب کوئی فنکار یہ اعلان کرتا ہے کہ وہ کیا بننا چاہتا ہے تو وہ شعوری یا لاشعوری طور پر یہ اعلان بھی

Read more

آر۔ جے ماہین کی کہانی

مسرت تسلیم (ماہین) کا تعلق لاہور سے ہے۔ پولیو کا شکار ہیں۔ عالمہ ہیں۔ ایم۔ اے اسلامیات ہیں۔ اس کے علاوہ کمپیوٹر اور فیشن ڈیزائننگ کے متعدد کورس بھی کیے ہیں۔ جامعہ نعیمیہ کی برانچ میں بارہ سال تک بطور ناظم اعلٰی رہیں۔ امریکن لائزٹف سکول میں پانچ سال آرٹ اینڈ کرافٹ کی ہیڈ رہیں۔ جبکہ آج کل لاکاس سکول میں بطور استاد قرآن پاک کا ترجمہ اور تفسیر پڑھاتی ہیں۔ ماہین برطانیہ کے چینل گڈ مارننگ مانچیسٹر پر مارننگ

Read more

پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے

آج کی نئی پارلیمانی پود کی اکثریت کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ پرانی پود کے برعکس سڑک، گالی اور جلسے کا سٹیج ایوان سے باہر نہیں چھوڑتی بلکہ اسے گھسیٹ کر اندر لے آتی ہے۔ ماحول کچھ ایسا بن گیا ہے گویا تحریکِ عدم اعتماد نہ ہو روس کی یوکرین پر چڑھائی کی تیاری ہو

Read more

حوریم سلطان: یوکرین کی روکسیلانا جو سلطنت عثمانیہ کی حوریم سلطان بنیں

مورخین کے مطابق سنہ 1520 میں حوریم سلطان سے لے کر 17ویں صدی کے وسط میں قُسم سلطان کی موت تک سلطنت عثمانیہ کئی اعتبار سے ان خواتین کے زیراثر تھی جن کی طاقت کی بنیاد اس بات پر تھی کہ وہ اپنے دور میں سلطان کی پسندیدہ کنیزیں تھیں۔

Read more

پنجاب کی ڈوبتی ثقافت اور کلچر ڈے

پنجاب ثقافتی لحاظ سے اور تہذیب و تمدن کے لحاظ سے ایک قدیم اور مالامال صوبہ ہے جہاں عشق کی ہزاروں امر داستانیں ملتی ہیں۔ جہاں جہلم، راوی، چناب، ستلج اور بیاس بہتے ہیں۔ جہاں بابا بلھے شاہ، وارث شاہ، بابا فرید الدین گنج شکر، داتا گنج بخش نے اپنی زندگیاں گزاریں جہاں سے ہڑپہ اور گندھارا کی تہذیبیں وابستہ ہیں۔ جہاں پنجابی ادب میں لوک داستانیں اور قصہ خوانی بھی ایک دلپذیر روایت رہی ہے جس کو وارث شاہؒ

Read more

ادب میں انجمن ستائش باہمی

ترقی پسند تحریک کا اردو ادب میں کلیدی کردار رہا ہے۔ اردو میں ترقی پسند تحریک کا آغاز بیسویں صدی کی تیسری دہائی میں ہوا تھا۔ کسی بھی دوسری تحریک کی طرح اردو ادب میں ترقی پسند تحریک اچانک وارد نہیں ہوئی بلکہ اسے وجود میں لانے والے عوامل میں سماجی، معاشی اور اقتصادی حالات کا دخل ہے۔ ترقی پسند تحریک ایک عالمی سطح کی تحریک تھی جس کی بہت سی فلسفیانہ اساس ہیں۔ اردو کے بیشتر نقاد ترقی پسند

Read more

ہماری تاریخ کا بے رحم منصف

کم لوگ ہوں گے جو نوشتہ دیوار دیکھ سکیں! اس سے بھی کم لوگ ہوں گے جو نوشتہ دیوار پڑھ سکیں! اور اس سے بھی کم لوگ ہوں گے کہ جو نوشتہ دیوار پڑھ کر اس کا برملا، بر جستہ، اور بے خوف اظہار کر سکیں! جرات، بہادری اور ثابت قدمی کی اس داستان کا ہیرو بھی درحقیقت ایک ایسا سرفروش تھا جس نے دیوار پر لکھا ہوا نہ صرف پڑھا، اسے محسوس کیا اور پھر پوری قوت اور دیانت

Read more

"بیمار مسیحا” ایک جائزہ

انسانی جبلتوں میں سے ایک اہم ترین جبلت ”ہنسی“ ہے۔ جب تخلیقی سطح پر اس جبلت کا اظہار کیا جاتا ہے تو مزاحیہ فن پارہ وجود میں آتا ہے۔ اعلیٰ پائے کے مزاح نگار مزاح کی مسرت سے نہ صرف خود لطف اندوز ہوتے ہیں بلکہ دوسروں کو بھی اس میں شریک کرتے ہیں۔ معروف مزاح نگار اسٹیفن لی کاک اپنی کتاب ”Humour and Humanity“ میں مزاح کی تخلیق کے حوالے سے کہتے ہیں : ”مزاح زندگی کی ناہمواریوں کے

Read more

گالیاں کھا کے بے مزہ نہ ہوا

اب تو میں یہ سوچ رہا ہوں کہ سیاست میں جتنی تیزی سے گالیوں کا ذخیرہ استعمال ہو رہا ہے اتنی سرعت سے تو تیل اور گیس کے عالمی ذخائر بھی ختم نہیں ہو رہے۔ اتنی تیزی سے تو عالمی درجہ حرارت بھی نہیں بڑھ رہا۔ ویسے بھی اردو میں معیاری گالیوں کی تعداد سو کے لگ بھگ ہے۔ پنجابی میں اسے دو سے ضرب دے لیں۔ ان تین سو میں سے کم ازکم دو سو گالیاں تیس اکتوبر دو

Read more

لفظوں کی کرامات

منیر نیازی کو اپنی محبوبہ سے اظہار محبت کرنے میں کئی برس لگے۔ اسی لیے انہوں نے اپنی ایک مختصر نظم میں لکھا ’ مجھے تم سے محبت ہے‘ بس اتنی بات کہنے کو لگے بارہ برس مجھ کو منیر نیازی کو تو بارہ برس لگے لیکن پہلے انسان کو جس نے اپنے محبوب سے اظہار محبت کیا اسے بارہ ہزار برس لگے کیونکہ اسے اس منزل تک پہنچنے کے لیے بہت سی سخت مقامات اور آزمائشوں سے گزرنا پڑا۔

Read more

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی: مجھے بھی فیمنسٹ نہ کہو

طاہرہ سے تعارف غائبانہ تو تھا کہ وہ امارات میں اور میں اسلام آباد میں۔ کچھ معاندانہ بھی رہا۔ اندازہ ہوا کہ بریشم کی طرح نرم لہجے والی ڈاکٹر رزم حق و باطل میں فولاد بھی ہے۔ پھر کراچی کی عالمی اردو کانفرنس میں ملاقات ہوئی تو بات اتنی ہی دیر چلی جتنی دیر ابلتی ہوئی کوزہ بھر چائے چلی۔ برادر انور سین رائے مسکراتے ہوئے شکوہ جواب شکوہ سنا کیے۔ میں نے کتاب دیکھی تو اس کے بیک کور

Read more

یکساں نصاب تعلیم اور ہارس ٹروجن تھیوری

ہارس ٹروجن تھیوری صرف یونانیوں تک محدود نہیں۔ یہ نسل در نسل ہماری اس دنیا میں چل رہی ہے۔ اس کی وجہ تسمیہ کے بارے میں کہتے ہیں کہ ایک حملہ آور بادشاہ جب کئی سال تک ایک قلعے کو فتح نہیں کر سکا تو اس نے ایک جنگی چال چلی۔ چال کے مطابق اس نے ایک بڑا خوبصورت گھوڑا بنوایا اور اپنی فوجوں کو لے کر دور چلا گیا۔ محصور قلعے کے فوجیوں نے جب باہر کسی کو نہ

Read more

زبان کی پھسلن

پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ جب ڈی چوک پینچا تو بلاول بھٹو کی زبان چوک گئی۔ بلاول بھٹو کا بچپن، لڑکپن اور جوانی یورپ میں گزری۔ وہ بھی قائد اعظم اور محترمہ بے نظیر بھٹو کی طرح اردو روانی سے بولنے میں دقت محسوس کرتے ہیں۔ اب تو خیر وہ انگریزی زبان کی طرح اردو میں بھی خاصے رواں ہو گئے ہیں مگر اردو بھی انگریزی لہجے میں بولتے ہیں۔ اس کے باوجود اپنا مافی الضمیر بطریق احسن بیان کرتے

Read more

اردو میں اقبال شناسی کی روایت

اقبال تاریخ فکر و ادب کی ان چند شخصیات میں سے ایک ہیں جن کی زندگی میں ہی ان کے شعری و فکری افکار کو قومی اور عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہوئی۔ اقبال کے فکر کی تازگی بلند آہنگی اور انقلابی تم نے سارے زمانے کو اپنی طرف متوجہ کر لیا دنیا میں اس کا خیر مقدم ہے نہ اس کے فکرو شعر کی تفہیم کا عمل شروع ہونے لگے ان کا دروازہ کھلا اختلاف کا اکتساب بڑھتے چلے

Read more