آئیے آپ کو کالم نگار بنا دیں!

پچھلے دنوں کالم نگاری کے حوالے سے لاہور میں ایک تربیتی ورکشاپ منعقد ہوئی۔ ورکشاپ میں بوجہ شرکت نہ کر سکنے والے لوگوں کی پر زور فرمائش کہ کالم کے ذریعے بھی اس فن پر روشنی ڈالی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ نونہالان قوم اس سے مستفید ہو سکیں۔ ذیل میں ہم اردو کالم نگاری کے رہنما اصولوں پر روشنی ڈالنے کی کوشش کریں گے۔ اگر ان اصولوں پر عمل کر لیا جائے تو کوئی بعید نہیں کہ ہر گلی

Read more

مجھے میرے معالجوں سے بچاؤ

زمانہ طالب علمی میں ہم نے اردو ادب کے مشہور انشاء نگار سجاد حیدر یلدرم کا ایک دلچسپ انشائیہ پڑھا تھا جس کا عنوان تھا ’مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ۔ سجاد حیدر کو اپنے ان دوستوں سے گلہ تھا جو وقت بے وقت ان کے گھر آ جاتے، فضول گفتگو سے ان کا وقت ضائع کرتے اور بے مقصد باتوں سے انہیں ذہنی کوفت پہنچاتے۔ ان کے دوست محدود ہوں گے اور کبھی کبھار ان کے گھر آتے ہوں گے۔

Read more

تنقید کا زہریلا اثر

تنقید کی اہمیت کا تذکرہ دیکھنا ہے تو ٹی ایس ایلیٹ، میتھیو آرنلڈ، افلاطون، ارسطو، لانجائنس اور ان جیسی دیگر شخصیات سے ملتا ہے جنہوں نے اپنی مثال خود قائم کی، کیونکہ انہوں نے اسی اعتبار سے ادب اور تخلیق کی دنیا میں انقلاب برپا کیا۔ اسی انقلاب نے نئی آنے والی نسلوں کے لیے نئی راہیں ہموار کیں۔ ان کا مجموعی طور پر اسلوب، ادب اور کلچر کے تعلق کو فروغ بنیادی ذریعہ سمجھتے تھے۔ انہوں نے اپنی تنقید

Read more

ریت رواج اور عورت مارچ

2012 کی بات ہے، ہمارے ہاں جڑواں بچیوں کی پیدائش ہوئی۔ چونکہ دماغ کی خرابی یہ ہے کہ مجھے مرد اور عورت کا فرق کبھی سمجھ ہی نہیں آیا۔ مجھے دونوں ایک جیسے لگتے ہیں۔ ہسپتال میں آپریشن کے بعد لیڈی ڈاکٹر نے مجھے سمجھانے کی کوشش کی کہ دیکھیں یہ خدا کے کام ہیں۔ تو میں نے کہا کہ جی میں باخبر ہوں کہ انسانی پیدائش قدرت کا کام ہے۔ مگر آپ نے کیسے سمجھ لیا کہ میں نہیں جانتا،

Read more

اکھنڈ بھارت اور اکھنڈ روس

روس اور اس کے صدر پوٹن کو امریکہ اور مغرب کی نفرت میں ہمارے محبان وطن جس والہانہ انداز میں ان دنوں سراہ رہے ہیں ان کا مشاہدہ کرتے ہوئے مجھے 1980 ء کی دہائی مسلسل یاد آ رہی ہے۔ اس دہائی میں خارجہ امور کا بے چین رپورٹر ہوتے ہوئے میں ”افغان جہاد“ کی بابت بہت پریشان رہتا تھا۔ ہمارے ہاں اس دور میں تمام سیاسی جماعتیں ”کالعدم“ ٹھہرادی گئی تھیں۔ اسلام آباد آئے کسی بھی سیاست دان کو

Read more

پروفیسر طیب گلزار: ایک وضع دار اور شاندار مربی

سرمایہ دارانہ نظام کی چند بڑی برائیوں میں سے ایک برائی معاشرے کے حقیقی ہیروز کو گوشہ گمنامی میں رکھنا اور جعلی ہیروز کو پروموٹ کرنا بھی ہے۔ معاشرے کے اصل ہیروز وہ ہوتے ہیں جو سوسائٹی کو کچھ اچھی اقدار ڈیلور کرتے اور معاشرتی بہتری کیلئے کام کرتے ہیں نہ کہ وہ جنھیں سرمایہ دارملٹی نیشنل اور نیشنل کمپنیاں انٹرٹینمنٹ کے نام پرعوام پر مسلط کرتے ہیں۔ یہ بڑے افسوس کا مقام ہے کہ کمرشلزم کی بھیڑ چال میں وہ

Read more

کچھ تلخ نظموں کی معیت میں۔ ۔ ۔

بہار کی ایک سہ پہر فیض آباد کے ایک ہوٹل میں ذیشان حیدر اور میں بیٹھے تھے۔ مجھے ذیشان نے کسی سلمان حیدر کی ایک نظم سنائی جس کا عنوان آخری رجز تھا۔ اس نظم نے اپنے لکھنے والے کا تعارف مجھ تک پہنچا دیا کہ لکھنے والا خود کو مرنے والوں کے قبیلے سے جوڑتا ہے نہ کہ تلواریں لیے رتھوں پہ قبائیں عبائیں پہنے قبضہ گیروں کے ساتھ۔ شعر میں یوں تو کئی ایک خود کو اسی قبیلے

Read more

نکاح اور شادی شدہ کنوارے

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ نکاح کے ذریعے مرد اور عورت کے باہمی تعلق اور رشتہ قائم ہونے کا نام شادی ہے جبکہ غیر شادی شدہ افراد کنوارے کہلاتے ہیں۔ یہ شادی شدہ کنوارے کون ہیں، اس پر ہم بات کریں گے لیکن پہلے کچھ اور ضروری گفتگو کر لیتے ہیں تاکہ نہ صرف سمجھنا آسان ہو بلکہ سوچ، کردار اور عمل میں بھی بہتری لائی جا سکے۔ اسلام میں نکاح کے فوائد اور مقاصد، گناہ اور بے راہ

Read more

ہیرو اور مسیحا ڈھونڈنے والوں کے دجال

معروف اطالوی سائنسدان گیلیلیو گیلیلی نے دریافت کیا کہ سورج ساکن ہے اور زمین، اپنے مدار کے علاوہ سورج کے گرد بھی گھومتی ہے، کلیسا نے بلاسفیمی گردانا اور گلیلیو نے اپنی باقی ماندہ زندگی نظر بندی میں گزاری۔ کیتھولک چرچ نے تقریباً چار سو برس بعد انیس سو بانوے میں اس تکفیر پر معافی مانگی۔ بریخت کے لکھے شہرہ آفاق جرمن ڈرامے ”گیلیوکی زندگی“ میں اک کردار، اس کا پرجوش شاگرد آندریا جذبات میں چنگھاڑتا ہے ؛ ”بد قسمت ہے

Read more

پشاور بلاسٹ؛ ایک درد ناک سانحہ

ملک بھر میں دہشت گردی کے متعدد حملوں کے بعد کل پشاور میں ایک بڑا اور افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں بڑی تعداد میں عام شہری شہید ہوئے ہیں۔ کوچہ رسالدار کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران خود کش حملے میں (نجی ٹی وی چینل کے مطابق) 57 افراد شہید ہوئے ہیں اور 200 کے قریب زخمی ہیں۔ یہ گزشتہ کچھ عرصے کے بعد پاکستان میں ہونے والا بڑا خود کش دھماکہ ہے۔ دھماکے کے بعد ایک

Read more

”وعلیکم السلام“ کی ٹھرکی تشریح

میں نے کہیں ایک قول پڑھا تھا اس کا مفہوم ہے کہ یہ معاشرہ صرف طوائف کو ایک خودمختار عورت جانتا ہے سو ہر پر اعتماد اور خودمختار عورت کو طوائف ہی سمجھتا ہے۔ ایک بچی کو، پھر اس لڑکی کو اور بعد میں اس عورت کو یہ سکھایا اور پڑھایا جاتا ہے کہ تمہیں کسی مرد سے کوئی بھی بات نہیں کرنی کیونکہ مرد سے بات کرنا تمہیں ’باکردار‘ عورت ہونے کے دائرے سے خارج کرا دے گا۔ سوال

Read more

احمد خان کھرل اور پنجاب کی جاٹ بغاوت، جسے انگریزوں نے پھانسیوں اور جلاوطنیوں سے کچلا

دریائے راوی پار کر کے دائیں ہاتھ کچی پکی سڑک پر پانچ کلومیٹر دور جائیں تو پناہ دا کُھوہ سے ذرا آگے احمد خان کھرل کا مقبرہ ہے جنھیں قومی ہیرو سمجھا جاتا ہے۔

Read more

بزرگ صحافی اور تاریخ کا امتحانی پرچہ

میر صاحب 1810ءمیں رخصت ہوئے تھے۔ اس دوران فلک نے کیسا کیسا انقلاب دیکھا، اجداد پہ کیا گزری اور خود ہماری محضر پر کیسا کیسا نوشتہ مُہر کیا گیا۔ خدائے سخن کے نشتر کی کاٹ مگر بدستور حقیقت کی پرتیں وا کئے جاتی ہے۔ فرمایا، ’عہد ہمارا تیرا ہے یہ جس میں گم ہے مہر و وفا / اگلے زمانے میں تو یہی لوگوں کی رسم و عادت تھی‘۔ اور یہ اگلا زمانہ کوئی ایسا زیادہ پرانا بھی نہیں۔ کوئی

Read more

فن تحریر اور قلم کی طاقت

قلم ایک صاحب قلم کا طاقتور ہتھیار ہے، ایک لکھاری علم، تجربات، سوچ، جذبات، مشاہدات، احساسات، مہارت اور تخلیقی صلاحیت کے ذریعے اپنا پیغام قارئین تک پہنچاتا ہے۔ جس طرح مصوری کو تصویری زبان کہا جاتا ہے اسی طرح تحریر کو الفاظ کی زبان کہا جاتا ہے۔ کسی بھی تحریر کی خوبصورتی اور پرتاثیر ہونے کا انحصار الفاظ کے انتخاب اور ان کے استعمال پر ہوتا ہے۔ ایک اچھا قلمکار قارئین کے ذہنی معیار کو سامنے رکھتا ہے جن سے

Read more

جمشید خان دکھی۔ گلگت بلتستان کو دکھی کر گئے

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں آغا خان ہائر سیکنڈری سکول گاہکوچ میں زیر تعلیم تھا، مختلف اخبارات کے ذریعے معلوم ہوا کہ حلقہ ارباب ذوق نامی ادبی تنظیم گلگت میں ماہوار طرحی مشاعرے کا اہتمام کرتی ہے جس میں کسی ایک بڑے شاعر کا مصرع دیا جاتا ہے اور تمام سینئرز و جونیئر شعرا طرحی غزل لکھتے ہیں اور حلقہ ارباب ذوق کے مشاعرے میں پڑھتے ہیں، اخبار سے مصرع اٹھایا اور ایک طرحی غزل میں بھی

Read more

میرا جی اور شونیتا کا تصور

وحشت میں انسان کا آخری سہارا مذہب ہوتا ہے اور جس کے پاس یہ سہارا نہ ہو تو اس کی داخلی شخصیت ٹوٹ پھوٹ جاتی ہے۔ میرا جی کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا انہوں نے اپنی وحشت کو خود پر طاری کر لیا اور اسی وحشت نے انہیں ختم کر دیا۔ میرا جی کے ظاہری حلیے کا پراگندہ پن، ان کی عجیب عادتیں، صاف گوئی اور غربت نے انہیں لوگوں کی نظروں میں منفی تاثرات کی حامل ایک مجہول

Read more

روداد سفر – حصہ 9

کبھی عرش پر کبھی فرش پر کبھی ان کے در کبھی در بدر غم عاشقی تیرا شکریہ! ہم کہاں کہاں سے گزر گئے میں نے چائنہ جانے کا حتمی فیصلہ کر تو لیا اور منہ بھی طرف چائنا شریف کر لیا۔ لیکن محض نیت اور ارادے سے تو چائنہ پہنچنے سے رہے۔ اس لیے اب یہ جاننا ضروری تھا کہ چائنہ جائیں گے کیسے۔ یہ کوئی ابن بطوطہ کا زمانہ تو تھا نہیں کہ جدھر منہ کیا چل پڑے۔ اب

Read more

ہم نفسانِ خوش گزراں کی بات۔۔۔۔

آپ پوری دنیا گھوم لیں، پنج اور ست ستارہ ہو ٹلوں کی میزبانی سے لُطف اندوز ہو لیں۔ میلوں ٹھیلوں کی رونقیں دیکھ لیں حتیٰ کہ قریبی عزیزوں کے ساتھ وقت بتا لیں لیکن میرا خیال ہے جو مزا آپ کو دوستوں کی محفلوں میں آ تا ہے وہ کسی اور جگہ نہیں آسکتا۔ یار لوگ جانتے ہیں کہ جب احباب کی منڈلی سجتی ہے تو کیسا سرور اور سرشاری کا عالم ہوتا ہے۔ صحبتیں طول کھینچتی ہیں، شامیں راتوں

Read more

پشتون جرگہ: تاریخ اور حال

جرگہ ترکی زبان کا لفظ ہے، معنی اجتماعی فکری اشتراکیت اور متفقہ فیصلہ، اس لیے پشتو زبان میں بھی جرگے کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ عربی میں شوریٰ، ہندی میں پنجائیت، اور انگریزی میں پارلیمنٹ کا لفظ استعمال کیا جاتا۔ دنیا میں تہذیبی اور ثقافتی زندگی کی آغاز میں اجتماعی فیصلے کا ایک اہم رول ہے، آغاز سے لے کر آج تک ترقی پسند قومیں اجتماعی طور پر پرامن شعوری فکری ترقی کے لیے اجتماعی فیصلے کرتے ہیں۔ اس طرح پشتون

Read more

پاکستان سستا ترین ملک ہے

اس وقت مہنگائی پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، مہنگائی نے تھاں تھاں ڈیرے ڈالے ہوئے، جس کی وجہ سے عام آدمی پریشانی کا شکار ہے۔ غریب آدمی دو وقت کی روٹی کھانے سے تنگ ہے۔ عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں خط غربت سے نیچے زندگی گزارنے والوں کی تعداد تقریباً 40 فیصد ہو چکی ہے۔ لیکن ہمارے وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ پاکستان دنیا کا سستا ترین ملک ہے۔ ہر دفعہ اور جتنی بار بھی مہنگائی

Read more

محاوراتی تذکیر و تانیث

زندہ دلان کا ذوق جمالیات انھیں ہر چیز میں جنس کی تخصیص سے محظوظ ہونے پر اکساتا رہتا ہے۔ مگر یہاں اس موضوع سے مراد محض ادبی ترویج سمجھا جائے۔ اردو ادب میں کئی ایسے محاورات و ضرب الامثال ہیں جن میں حقیقی تذکیر و تانیث کے مباحث چھیڑے جا سکتے ہیں۔ مثلاً نو سو چوہے کھا کر بلی حج کو چلی۔ ہم سوچتے ہیں کہ بلی کی جگہ کبھی کسی بلے کو اہمیت کیوں نہ ملی۔ اور اس کی

Read more

اشفاق شناسی

اردو ادب میں طنز و مزاح کی بات ہو یا تحقیق و تنقید کی ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کی شخصیت میرے سامنے آ کھڑی ہوتی ہے ان کے قلم کا منفرد لب و لہجہ معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھ کر فوراً مرض بتا دیتا ہے۔ یہ امراض عام ڈاکٹر اور ہسپتالوں سے لاعلاج نظر آتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے لفظوں اور لب و لہجے سے اس مرض کی تشخیص اور علاج بڑے ہی جاندار انداز میں

Read more

جنگ بمقابلہ امن

”جنگ اور امن“ وار اینڈ پیس ”روسی مصنف لیو ٹالسٹائی کا ایک ناول ہے۔ یہ عالمی ادب کا ایک مرکزی کام اور ٹالسٹائی کی بہترین ادبی کاوشوں میں سے ایک ہے۔ ٹالسٹائی نے اسے 1862 میں لکھنا شروع کیا جو سات برس میں مکمل ہوا اس ناول میں تقریباً 300 سے زائد کردار ہیں، اس ناول کا مرکزی دور 1812 سے 1825 ء کے درمیان رونما ہوتا ہے۔ جس میں انتہائی بے باک انداز میں روسی معاشرے کی اخلاقی گراوٹ

Read more

سرائیکی اجرک۔ سرائیکی وسیب کی شناخت

رنگ نیلا نیلم نگ وانگوں اسمان سرائیکی اجرک پا اجرک روہی رقص کرے دامان سرائیکی اجرک سرائیکی وسیب کی تاریخ کم وبیش چھ ہزار سال پر پھیلی ہوئی ہے اور اتنی طویل مدت میں سرائیکی وسیب اپنی تمام تر رعنائیوں اور خوبصورتیوں کے ساتھ اسی طرح شاد و آباد چلا آ رہا ہے جیسے کہ آج زندگی سے بھرپور ہے۔ سرائیکی وسیب کی زبان کی مٹھاس اور وسیبی لوگوں کا محبت بھرا انداز کسی بھی دوسرے لب و لہجہ کے

Read more

شیخ ایاز: سندھی اور اردو زبان کے عظیم شاعر

2 مارچ 1923 ء کو سندھ کے پیرس کہلانے والے تاریخی شہر شکارپور میں غلام حسین شیخ کے گھر میں جنم لینے والے بچے کا نام مبارک علی رکھا گیا جو آگے چل کر شیخ ایاز کی صورت میں 5 ہزار برس قدیم سندھی زبان کے شاہ عبداللطیف بھٹائی کے بعد سب سے بڑے شاعر بن گئے۔ شیخ ایاز کا ادبی سفر محض گیارہ برس کی عمر میں شروع ہوتا ہے جب ان کا پہلا سندھی گیت بعنوان خانہ بدوشو

Read more

میں تمثال ہوں: مرتعش جنس کی داستان

ابتدا ً شیطانی، مذموم نیز مذہبی اور سماجی لحاظ سے گھٹیا لذتیت، آزاد جنسی میل ملاپ یا حریص جنسیت کو شہ دینے کہانی سمجھے جانے کے باوجود، یہ دراصل عورت کے وجود کا طاقتور ادعا ہے۔ یہ خود شناسی کاوہ عمل ہے جس کی تقویت کا سبب یہ حقیقت ہے کہ کیسے جنسی اعتبار سے میچور اور پرکشش عورت کا جسم مردوں کے لیے سحر کار ہوتا ہے۔ یہ کہانی ایک ایسی وسیع فضا قائم کرتی ہے جو فتح مندی

Read more

قاضی عابد: یاد کا اک استعارہ

قدما اور اسلاف کی تحریروں میں ہم پڑھتے رہے ہیں کہ فلاں استاد صاحب رخصت ہوئے، سینکڑوں شاگردوں اور جاننے والوں کو سوگوار چھوڑ گئے۔ ایسے چند جملے پڑھتے اور آگے گزر جاتے۔ اکثر ایسا ہوتا ہے کہ تحریر کے معنی ایک دم نہیں کھلتے، تخلیق فوراً فوراً آشکار نہیں کرتی، تب معنی دیتی ہے جب اس کیفیت سے باہم چار ہوتے ہیں۔ 21 فروری 2022 کو قاضی عبدالرحمن عابد تنہا جنت کے رستوں پر چل پڑے۔ (اللہ ان کی

Read more

ناصر کاظمی کی ’سر کی چھایا‘

(1) بقدر شوق نہیں ظرف تنگنائے غزل کچھ اور چاہیے وسعت مرے بیاں کے لیے غالب کا یہ شعر عموماً غزل پر نظم کی برتری ثابت کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے حالانکہ یہاں خیال اور ہیئت کے ناگزیر رشتے کی بات کی گئی ہے۔ ہر سچے فن کار کے ہاں خیال اپنی ہیئت کا تعین خود کرتا ہے۔ جو بات نظم میں کہی جا سکتی ہے وہ نظم ہی میں کہی جا سکتی ہے۔ اسی طرح اگر کسی

Read more

سویا ہوا محل اور شاہی جوڑے کی سحرسازیاں

سلیم احمد حیات تھے تو اردو دنیا میں ان کا سکہ چلتا تھا۔ شعر، تنقید اور سرکاری نشریات غرض کسی گھر بند نہیں تھے۔ اس پہ طرۂ یہ کہ فکری طور پر غالب ریاستی بیانیے کے دو ٹوک حامی تھے۔ فن اور اقتدار میں اساسی کشمکش پائی جاتی ہے۔ فن انسان کے ارتفاع کی جہد ہے اور اقتدار شرف انسانی پرجبر کی پاڑ لگانے کی صنعت ہے۔ اورنگ زیب مغل سلطنت کے عروج کا نشان نہیں، دارا شکوہ اور سرمد

Read more

نام کتاب: ایران میں کچھ دن، مصنف: محمد علم اللہ

مبصر: عمیر منظر شعبہ اردو، مولانا آزاد نیشنل اردو یونی ورسٹی لکھنؤ کیمپس۔ لکھنؤ نئے قلم کاروں میں جناب محمد علم اللہ نے بہت جلد لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کر لیا ہے۔ ان کی تحریروں کو نہ صرف شوق سے پڑھا جا رہا ہے بلکہ سوشل میڈیا کے توسط سے ان پر رد عمل قلم کار کی مقبولیت ذیل میں دیکھا جا رہا ہے۔ سوشل، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے ساتھ ساتھ ان کی تحریریں اخبارات و رسائل میں

Read more

عطا الرحمن: صحافت کا مینارہ نور

عطاالرحمن صاحب بھی اپنے رب کے حضور پیش ہو گئے۔ اللہ پاک ان کی مغفرت کرے۔ ان کیساتھ نرمی کا معاملہ فرمائے۔ آمین۔ عمر بھر افسوس رہے گا کہ ارادے اور وعدے کے باوجود ان سے آخری ملاقات کے لئے ہسپتال نہ جا سکی۔ اطلاع ملی تھی کہ کہ وہ شدید علیل ہیں۔ کال کی تو ان کی بیٹی نے فون اٹینڈ کیا۔ گزارش کی کہ اگر عطا صاحب کو زحمت نا ہو تو میری بات کروا دیجئے۔ چند لمحوں

Read more

علامہ اقبال کا انفرادی منہج

مفکرین سماج کا دماغ ہوتے ہیں۔ ان کے افکار ملتوں کو راستہ دکھاتے ہیں۔ دنیائے اسلام نے بھی بڑے بڑے نامی گرامی دانش مندوں کو جنم دیا ہے۔ مثال کے طور پر اسلامی ممالک میں سید جمال الدین افغانی ایک بڑے ممتاز دانشور ہیں۔ ان کا دور مسلمانوں کے زوال اور استعمار کے عروج کے زمانے کا تھا۔ چنانچہ انہوں نے مسلمانوں کی زبوں حالی اور استعمار کی کامیابیوں کا سنجیدگی سے جائزہ لیا۔ ایسے دور میں وہ سب سے

Read more

ارشد عبدالحمید کا شعری مجموعہ: چراغاں سر خواب

ہمیں تو شمع کے دونوں سرے جلانے ہیں شاعر و ناقد ارشد عبدالحمید کے شعری مجموعہ ’چراغاں سر خواب‘ پر گفتگو سے قبل ضروری ہے کہ کچھ غیر ضروری باتوں پر روشنی ڈالی جائے تاکہ یہ مطلع صاف ہو سکے کہ ناقابل فہم حد تک تجریدی ابہام و علائم کے عہد کمال میں سخن کا نیا در وا کرنا یا شناخت کی نئی راہیں نکالنا کتنا کٹھن مرحلہ تھا۔ یہ اس لیے ضروری ہے کہ ارشد عبد الحمید نے جدیدیت

Read more

بلوچ کلچرل ڈے اور تہذیبی ورثے کی زبوں حالی

مشترکہ قدروں کو سادہ الفاظ میں کلچر کہا جاتا ہے۔ اس طرح یہ کسی بھی نسلی گروہ کی طرز زندگی تشکیل کرتا ہے اور آگے بڑھ کر مشترک طرز حیات تخلیق کرنے کا موجب بنتا ہے۔ اپنی بناوٹ میں انسانی معلومات، خوداعتمادی، معیار اور برتاؤ ترتیب دیتا ہے۔ جو انفرادی کردار، اقدار، اخلاقیات، اور رواج کے متعلق فرد کو چوکس رکھتا ہے۔ یہ خصوصیات کا ایسا مجموعہ ہے جو عقائد، سماجی اصولوں اور نسلی پس منظر کو متعلقہ خطے کی

Read more

گوادر میں اتوار 27 فروری کو چار روزہ کتب میلہ اپنے اختتام کو پہنچا

گوادر کتب میلہ آج اتوار 27 فروری کو اپنے اختتام کو پہنچا۔ بلوچستان کے چیف سکریٹری اور دیگر اعلی افسروں نے شرکت کی۔ آر سی ڈی کونسل میں آئے ہوئے شرکاء سے گھل مل گئے چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کہا ہے کہ علم و ادب اور فنون لطیفہ کے فروغ سے تہذیب و تمدن بڑھتی ہے۔ بچوں میں ادب اور فنون لطیفہ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کی ضرورت ہے۔ اور کتاب سے ان کی محبت اور

Read more

پیٹر میڈاور: بنی نوع انسان کا ایک محسن

سر پیٹر برائن میڈاوار کا شمار انسانیت کے ان محسنین میں ہوتا ہے جن کی تحقیق بنی نوع انسان کے لیے بہت زیادہ فیض رسانی کا سبب بنتی ہے۔ وہ نوبل انعام یافتہ سائنس دان تھا۔ اسے میڈیسن اور فزیالوجی کے شعبے میں سن 1960 میں نوبل انعام ملا تھا۔ اس کی تحقیق   Acquired immunological tolerance کے موضوع پر تھی جس کے نتیجے میں اعضا کی پیوند کاری ممکن ہو سکی تھی۔  نسل پرستانہ ماحول میں مخلوط نسل سے ہونے

Read more

سکھر میں صفائی مہم

کیا ہی مزے کی بات ہے کہ سکھر میں دوبارہ تزئین و آرائش کا سلسلہ شروع ہے۔ اس دفعہ کی مہم زیادہ شدت سے جاری ہے۔ دیکھا جائے تو پچھلے مضمون کے بعد سے لے کر اب تک سکھر میں سڑکوں کے کنارے لگے پودوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ کچرے میں بھی پچھلے سالوں میں اضافہ ہی ہوا ہے۔ سکھر کی بڑھتی آبادی اور پھیلتی حدود اس کچرے میں مزید اضافے

Read more

قرۃ العین حیدر: قلم گوید کہ من شاہِ جہانم

قرۃ العین حیدر کا نام ان کے والد سجاد حیدر یلدرم نے ایک ایرانی شاعرہ قرۃ العین طاہرہ کے نام پر رکھا تھا، جو ایک بڑا اچھوتا سا نام تھا۔ قرۃ العین حیدر سے پہلے آپ نے کسی کا یہ نام شاید ہی سنا ہو۔ ( سجاد حیدر یلدرم، پیدائش 1880 وفات 1943 ) اردو ادب کا ایک نمایاں نام۔ آپ اردو کے سب سے پہلے افسانہ نگار تھے۔ آپ اردو ادب میں وہ پہلے مصنف تھے جنہوں نے ترکی

Read more

کیا آپ ایک حقیقی Slumdog Millionaire کو جانتے ہیں؟

  کچھ سال پہلے ایک بھارتی فلم Slumdog Millionaire نے دنیا بھر میں دھوم مچا دی اور کئی بین الاقوامی انعامات حاصل کیے لیکن یہ ایک فرضی کہانی تھی۔ یہ تحریر آپ کو ایک حقیقی Slumdog Millionaire کے بارے میں بتائے گی جس نے غربت و افلاس کی دیواروں کو پار کر کے نہ صرف کروڑوں روپے کمائے بلکہ زندگی کے کئی اور شعبوں میں بھی خاطر خواہ کامیابیاں حاصل کیں۔ یوں تو ہر زندگی ایک کہانی ہوتی ہے لیکن

Read more

توہین مذہب کے الزام میں ہجومی تشدد

سری لنکن باشندے پریانتھا دیاوردھنا کا وحشیانہ قتل زیادہ پرانا واقعہ نہیں۔ سیالکوٹ میں وزیر آباد روڈ ایک گنجان آباد سڑک ہے جہاں 160 سے زائد سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں۔ سینکڑوں افراد جمع تھے، مگر کسی نے انسانی جان کو نہیں بچایا اور حد درجہ سفاکی، بربریت کا مظاہرہ کیا، انسانیت کی موت پر، ایک شخص کی جان کنی کے وقت ویڈیوز بنائی۔ اس دل خراش واقعہ کو وزیراعظم پاکستان نے ایک شرم ناک دن قرار دیا

Read more

امراؤ جان ادا: فکری تناظر میں

مرزا رسوا نے اس ناول کو کسی محدود نقطہ نظر کے تحت نہیں لکھا۔ یہ ناول ایک لحاظ سے اپنے عہد کے لکھنؤ کی تہذیب و معاشرت کی تاریخ ہے۔ اس تاریخ کو واضح کرنے کے لیے اس میں جو کردار دکھائے گئے ہیں ان کے افعال و اعمال سے اس معاشرت کے اوہام و عقائد، میلانات و رجحانات اور افکار و خیال کی آئینہ داری ہوتی ہے۔ چنانچہ کرداروں کے عمل ہی سے سروکار نہیں رکھا گیا بلکہ مصنف

Read more

ژاں پال سارتر کے ناول ”سزائے موت میں التوا“ کا وجودی مطالعہ

تاریخ عالم کو بہ نظر غور دیکھا جائے تو یوں گماں ہوتا ہے کہ تخلیق انسانی میں آب و گل کے ہمراہ سوال وجود کی آمیزش بھی ہے۔ داستان گوئی ہو کہ غاروں میں مصور شکستہ اشکال، یہ تمام اثبات وجود کے ہی استعارے ہیں۔ لیکن زمیں و آسماں کی وسعتوں کو پاٹنے والا انسان تلاش ذات کے سفر میں بار بار ٹھٹک جاتا، صدیوں تک انسان نے اپنی ذات میں اٹھنے والے ان سوالوں کو نظر انداز کرنا چاہا۔

Read more

ایاز مورس جدید میڈیا کا سفیر

ہر انسان کا الگ تشخص اور کردار ہوتا ہے۔ جس کی مرہون منت اسے معاشرتی پہچان ملتی ہے۔ یہ کامیابی اسے ایک پل میں ہی نہیں مل جاتی بلکہ اس کے پیچھے کئی سال کی ریاضت ہوتی ہے۔ جس میں لگن و محنت، تحقیق و جستجو، وقت و دولت، والدین کی دعاؤں کا بخور، اور خدا کی محبت جیسے عناصر کارفرما ہوتے ہیں۔ جن کی بدولت انسان کامیابی کی سیڑھی پر قدم رکھتا ہے۔ آج میں ایک اپنے ہم عصر

Read more

موجودہ معاشرتی صورت حال پر ما بعد نوآبادیات کے اثرات

استعماری قوتیں جمہوری قوتوں کو پنپنے نہیں دے سکتی۔ استعماری قوتوں کے جبری استبداد کا طریقہ بہت ہی بھیانک ہے۔ کسی ملک کی ثقافتی، مذہبی اور اخلاقی اقدار کو یہ ایک سازش کے تحت تبدیل کرتی رہتی ہیں۔ تبدیلی کا یہ عمل ذہنی غلامی کی نا ختم ہونے والی شکل میں سامنے آتا ہے ۔ جب بھی نو آبادکار کسی ملک یا زمین کو اپنی کالونی بنانے کی سعی کرتے تھے تو وہاں پہلے سے موجود سارا نظام زندگی بدل

Read more

اولین (مادری) زبان، لسانی عصبیت اور معروضی صورت حال

پاکستان جیسے کثیر لسانی ملک میں جب بھی مادری زبان کی ترقی و ترویج کی بات ہوتی ہے، ہمارے ما بعد نوآبادیاتی دور کی ذہنیت کے حامل دانشور اس بات پر متفق ہو جاتے ہیں کہ مادری زبان کو ذریعہ تعلیم بنا کر نوکریوں کے دروازے کھولیں جائیں، تب زبان زندہ رہ سکے گی ورنہ یہ اپنی موت آپ مر جائے گی، یہ بات وہ استعماری دور کے تجربے کی بنیاد پر کرتے ہیں، اکادمی ادبیات اسلام آباد کے حالیہ

Read more

حضرت نظام الدین اولیا، امیر خسرو اور مرزا غالب کے مزارات

1996 ء میں دہلی کے سفر میں جو جانا، جو سنا، جو سمجھا، اس کی ایک جھلک پیش ہے۔ سید محمد نظام الدین اولیاء ان بزرگان دین میں سے ہیں جنھوں نے ہندوستان میں اشاعت اسلام میں بے حد اہم کردار ادا کیا ہے۔ انھیں محبوب الہی بھی کہا جاتا ہے۔ آپ بدایوں میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد محترم آپ کے بچپن میں ہی وفات پا گئے تھے۔ والد کی وفات کے بعد آپ کی والدہ آپ کو لے

Read more

تعلیم یا آموزش

تاریخ شاہد ہے کہ کوئی قوم اس وقت بام عروج پر پہنچتی ہے، جب اس کے افراد جسمانی، روحانی اور ذہنی طور پر کم از کم بشریت اور اکملیت کے کمال پر پہنچے ہوئے ہوئے ہوں۔ افراد کو معاشرے کا مفید فرد بنانے میں والدین اور اساتذہ ایک کامیاب کردار ادا کرتے ہیں لیکن اس مقصد کے حصول کے لئے سب سے اہم ذمہ داری ریاست کی ہوتی ہے کہ وہ اپنے افراد کی تربیت کے لئے ایسا نظام متعارف

Read more

مونتاژ ( افسانے ) فارحہ ارشد

مقالہ : راشد جاوید احمد آج اردو ادب تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہے جہاں ایک طرف نت نئی اصناف وقت کی ضرورت کے تحت پیدا ہو رہی ہیں تو دوسری طرف پہلے سے موجود اصناف میں فنی اور فکری سطح پر انقلابی تبدیلیاں دونوں سطحوں پر ہو رہی ہیں یعنی ادب تخلیق کرنے والے اور ادب پڑھنے والے اس سے براہ راست متاثر ہو رہے ہیں پوری دنیا میں آئے روز تبدیلیاں وقوع پذیر ہو رہی ہیں

Read more

روداد سفر حصہ 8

کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھے ہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے تائیوان پانچ چھ سال گزارنے کے بعد وہاں کی حسین یادیں اور کچھ مشاہدات کے ہمراہ، میں واپس پاکستان پہنچ گیا۔ ائرپورٹ پر اترتے ہی امیگریشن عملے اور کسٹم والوں سے واسطہ پڑا تو یقین محکم ہو گیا کہ ہم ابھی تک اسلام کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکا ہیں، کیونکہ اسلام کے قلعے کے سرکاری ملازمین، جن سے بیرون ملک سے آنے

Read more

ادبی گستاخیاں

دنیا کے دیگر ممالک کی طرح آسٹریلیا میں بھی اردو زبان و ادب کے حوالے سے تقریبات منعقد ہوتی رہتی ہیں۔ ان تقریبات میں زیادہ تر مشاعرے ہوتے ہیں۔ کیونکہ اردو بولنے والوں نے اور کسی حوالے سے ترقی کی ہو یا نہیں، کم از کم شاعری کے حوالے سے خود کفیل ہو چکے ہیں۔ نہ صرف خود کفیل ہوچکے ہیں بلکہ اپنی زائد از ضرورت شاعری برآمد کرنے کی بھی استطاعت رکھتے ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ یہ

Read more

عامر لیاقت کی نئی شادی اور حارث روف کا تھپڑ

پاکستان میں جاری پی ایس ایل کے ایک میچ کے دوران لاہور قلندر کے تیز رفتار باؤلر حارث روف نے ساتھی کرکٹر کامران غلام کو کیچ چھوڑنے کے بعد تھپڑ رسید کر دیا۔ کامران غلام کو داد دینی پڑے گی کہ انہوں نے تھپڑ کھانے کے بعد بھی کمال ضبط کا مظاہرہ کیا اور مسکراتا رہا۔ پوری دنیا نے ہمارے عدم برداشت کی یہ تصویر دیکھی۔ آپ اس کو عدم برداشت کے علاوہ جہالت، دیوانگی، نفرت، حقارت اور فرعونیت کا

Read more

لندن عجائب گھر میں ایک سنہرا دن

اسے میرا شوق کہہ لیں یا میری خوش قسمتی کہ مجھے دنیا کے تین سب سے بڑے اور قدیم عجائب گھر دیکھنے کا موقع ملا۔ دو ہزار آٹھ میں پیرس کی سیر کے دوران میں نے صرف مونا لیزا دیکھنے کے لئے ً لوور میوزیم ً میں ایک دن گزارہ اور یہاں موجود نوادرات کا بڑے قریب سے نظارہ کیا۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا عجائب گھر مانا جاتا ہے ۔ دو ہزار پندرہ میں اپنے بینک کی طرف

Read more

’’کردار کش‘‘ آرڈی ننس!

گزشتہ چند روز سے وہ حکومتی آرڈی ننس بڑے شدومد سے اخباری ہیڈلائنز اور تبصروں کا محور بنا ہوا ہے جس میں وزیراعظم اور حکومتی شخصیات کی کردار کشی کے حوالے سے سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں، ظاہر ہے کہ کردار کشی کے زمرے میں عام لوگ بھی آتے ہوں گے، تجزیہ کار مگر اس آرڈی ننس کو کالا قانون قرار دے رہے ہیں۔ وکلا، اخباری تنظیمیں اور سول سوسائٹی اس حوالے سے سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے۔ اسلام

Read more

کیا غالب کی بیگم کی ماہواری بھی تکلیف دہ تھی؟

“یقین کیجئیے ڈاکٹر صاحب میرا لباس بھیگ جاتا ہے۔ شرابور ہوتی ہوں، کچھ سمجھ نہیں آتا؟” وہ روہانسی ہو کر بولیں۔ “مت نہایا کریں نا بارش میں! نہ لباس بھیگے گا نہ شرابور ہوں گی” ہم نے بے نیازی سے جواب دیا۔ ہماری بات سن کر ان کا منہ حیرت سے کھل گیا۔ “نہیں ڈاکٹر صاحب آپ غلط سمجھ رہی ہیں۔ میں بارش کی نہیں ماہواری کی بات کر رہی ہوں” اب دیکھیے بے چاری گائناکالوجسٹ کا حال، برسات کا

Read more

ممتاز ماہر تعلیم، ترقی پسند مفکر اور انسانی حقوق کے علمبردار ڈاکٹر مہدی حسن انتقال کر گئے

پاکستان کے ممتاز ماہر تعلیم، ترقی پسند مفکر اور انسانی حقوق کے علمبردار ڈاکٹر مہدی حسن آج لاہور میں انتقال کر گئے۔ وہ ایک عرصے سے گلے کے سرطان اور امراض قلب میں مبتلا تھے۔ پروفیسر ڈاکٹر مہدی حسن پاکستان کے نامور صحافی، مبصر اور سیاسی تجزیہ کار تھے۔ تعلیم صحافت اور انسانی حقوق کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے پر حکومت پاکستان نے 2012 میں انہیں ستارہ امتیاز عطا کیا تھا۔   ڈاکٹر مہدی حسن 27 جون 1937

Read more

اردو ترجمے میں ثقیل اصطلاحوں کا مسئلہ

ہمارے زمانے میں ادب کی زبوں حالی کا شاید سب سے بڑا سبب یہ ہے کہ ہم نے زبان کی اہمیت سے انکار کر دیا ہے۔ اس کی مثال یوں ہے کہ کسی پودے کو زمین سے اکھیڑ کر اس کی پرورش محض روشنی، ہوا اور پانی کی پھواروں پر کرنے کی کوشش کی جائے۔ ہمارا ادیب زبان کا شعور حاصل کیے بغیر شعر کہنا چاہتا ہے، افسانہ لکھنا چاہتا ہے اور مضمون انشا کرنا چاہتا ہے۔ کم و بیش

Read more

پوٹن کی ماہرانہ چال

ایف آئی اے کی جانب سے باقاعدہ طلبی کے بجائے اس کے اہل کاروں کے بلاوارنٹ گھر درآنے سے خوف آتا ہے۔ انہیں یہ اختیار مگر صدارتی حکم کے ذریعے لاگو ہوئے قانون کے ذریعے دو دن قبل ہی فراہم کر دیا گیا ہے۔ میری لکھی کوئی تحریر اب انہیں ”فیک نیوز“ یا کسی معزز شہری کی توہین کرتی محسوس ہوئی تو میں اپنے موبائل اور لیپ ٹاپ سے محروم ہو جاؤں گا۔ ان دونوں کی پڑتال ہوئی تو غالبؔ

Read more

کیا ذہنی اذیت دینے والوں کے خلاف بھی کوئی قانون بنے گا؟

آج صبح ایک درد ناک خبر سننے کو ملی کہ شعبہ اردو کے سابق چیئرمین اور سابق ڈائریکٹر سرائیکی ایریا اسٹڈی سینئر پروفیسر ڈاکٹر قاضی عبدالرحمٰن عابد حرکت قلب بند ہو جانے کی وجہ سے انتقال کر گئے، حال ہی میں چھپنے والی میری کتاب ”دانائی کا سفر“ کی اعزازی کاپی میں نے ڈاکٹر صاحب کو بھیجی تو شکریہ کے طور مجھ سے رابطہ کر کے مبارک باد پیش کی اور فرمانے لگے کہ میاں چنوں میں اس کتاب کی

Read more

پوسٹ پارٹم ڈپریشن: زمین، ماں اور لکھاری کا دکھ

وہ شام اسے اچھی طرح یاد ہے جب اس کے ماں بننے کے دن قریب تھے اور وہ اپنے ہونے والے بچے کی گود بھرائی کے فنکشن پر آئے مہمانوں کو رخصت کر کے فارغ ہوئی۔ بہت خوش تھی مگر خاموشی سے اس پر کیف خوشی سے لطف اندوز ہوتی رہی۔ مہمان کیا تھے بس خاندان کی چند قریبی رشتہ دار خواتین تھیں جن کو اس کی ساس نے بلا لیا تھا کہ وہ اس کے زچگی کے خیریت سے

Read more

زنگار

صاحبان علم و دانش کے مطابق مطالعہ ایسی عمدہ ترین سرگرمی کا نام ہے جس کے ذریعے نا صرف انسان کے علم میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ اس کی شخصیت غیر محسوس انداز میں نکھرتی چلی جاتی ہے۔ یہ انسانی فکر کو جلا بخشنے میں اکسیر کا کام کرتا ہے، یہ فہم و ادراک کے نئے در وا کرتا ہے۔ کتاب کو اس لیے رفیق اور دم ساز کہا جاتا ہے کہ یہ ایک سچے دوست کی طرح انسان کی

Read more

مال روڈ کا باغ جناح اور ہمارا عشق

انسان ایک عام انسان فطرت کو پسند کرتا ہے، اسے ہر وہ چیز اچھی لگتی ہے جس میں تصنع نہ ہو یا تصنع فطرت کی کاریگری میں مزید نکھار پیدا کر رہا ہو۔ دنیا میں جہاں بھی نئی بستیاں تعمیر ہوتی وہاں سے فطرت روٹھ جاتی ہے۔ اب انسان فطرت پسند ہے وہ فطرت کی تلاش میں رہتا ہے کچھ سر پھرے جنگلوں پہاڑوں کی سرکوبی کو مقصد حیات بنا لیتے ہیں۔ ان کے غول کے غول فطرت کی تلاش

Read more

بہا الدین زکریا کا قاضی

زندگی سے جنگ کرنے والا ہی زندگی جینا جانتا ہے کیونکہ وہ زندگی کی قیمت سے خوب آگاہ ہوتا ہے جو تمام عمر اس نے چکائی ہوتی ہے۔ محنت کش باپ کا بیٹا جب نظام کی چکی میں پس کر کسی عہدے پر پہنچتا ہے تو وہ اس نظام کی رگ رگ سے واقف ہوتا ہے۔ وہ یہ جانتا ہے کہ نظام ہر انسان کے لئے ایک جیسا کام نہیں کرتا وہ ان حالات پر کڑھتا ہے اور اس کا

Read more

جو لوگ پاگلوں کو بادشاہ بنا لیں

پاکستان میں سٹیبلشمنٹ زدہ مخصوص سیاسی منیجمنٹ سٹینڈرڈ کو سامنے رکھ کر آسانی سے تجزیہ کیا جاسکتا ہے کہ عمران خان اس حوالے سے ایک اچھے سیاسی منیجر ثابت ہو رہے ہیں۔ نواز شریف، شہباز شریف اور ان کے خاندان کی ناقابل شکست شخصیات اور ان کی جماعت نون لیگ کے لیے پہلے سے طے شدہ شرمناک انجام کو سپورٹ دینے کے لیے عمران خان نے نون لیگ والوں پر اکتوبر 2011 ء میں لاہور سے جس مادر پدر آزاد

Read more

جوگی جہلمی۔ ایک درویش صفت پنجابی شاعر (2)۔

جوگی کی زندگی کی طرح اس کی زبان میں بھی تکلف ہے۔ وہ بڑی بڑی باتیں بڑی سادگی سے کہہ جاتا ہے۔ جوگی اپنے محبوب سے شکایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ تم صبح شام غیروں سے ملتے ہو لیکن مجھ سے بات نہیں کرتے۔ ہمیں جدائی کی آگ میں اور زیادہ نہ جلاؤ۔ اسی خوبصورت خیال کو انہوں نے اپنی اس رباعی میں پیش کیا ہے۔ نال غیراں صبح شام پھر نیں میرے نال کیوں نہیں کردا گل سجناں

Read more

لتا منگیشکر کی یاد میں

برصغیر کی عظیم مغنیہ لتا منگیشکر بھی رخصت ہو چکیں۔ یہ ایک فرد کی نہیں، فن موسیقی کے ایک عہد کی رخصتی ہے۔ لتا نے نصف دہائی سے زائد عرصہ اپنی آواز کا جادو جگایا۔ ہزاروں گیت گائے۔ نا صرف اردو/ہندی میں، بلکہ مراٹھی، بنگالی، گجراتی اور دیگر زبانوں میں بھی۔ کہا جاتا ہے کہ فن اور فنکار کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔ لتا کا فن موسیقی بھی بھارت کی سرحد سے نکل کر کئی ملکوں تک پھیلا ہوا تھا۔

Read more

جدید دور کی غلامی

لفظ غلامی کو عام طور پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی ایک متروک شکل کے طور پر سمجھا جاتا ہے جسے 1948 میں انسانی حقوق کے عالمی اعلامیہ (UDHR) کے ذریعہ ختم کر دیا گیا ہے۔ ترقی یافتہ دور میں اس کے خاتمے کے باوجود بھی غلامی مختلف شکلوں میں موجود ہے۔ اگرچہ غلامی کے بارے میں زیادہ تر علمی ادب قبل از گلوبلائزیشن مرتب کیا گیا ہے اور اسکالرز نے اٹھارہویں اور انیسویں صدی کے دوران موجود ثقافتی،

Read more

زبانوں کے عالمی دن پر

فیس بک نئی نئی آئی تو اس پر نوے فی صد مواد انگریزی میں ہوتا تھا۔ کیونکہ اس وقت فیس بک پر تمام دنیا کا مواد بلا تخصیص ہر وال پر شو ہوتا تھا۔ اے آئی اتنی ترقی یافتہ نہیں ہوئی تھی اور لوگ فیس بک پر لکھنا لکھانا بھی شروع نہیں ہوئے تھے۔ پھر رفتہ رفتہ کمیونٹیاں وجود میں آئیں۔ ہر ملک، علاقے اور مخصوص طبقات کو صرف ان کا متعلقہ مواد دکھایا جانے لگا۔ ہر ملک کے لوگوں

Read more

’رب ہک تریمت اے‘

سرائیکی وسیب کے مہان شاعر رفعت عباس کہتے ہیں ’رب ہک تریمت اے‘ ، مجھ جیسے کم علم کی دانست میں برصغیر کے شاید ہی کسی شاعر نے اپنی شاعری میں یہ اہم نکتہ اٹھایا ہو گا، بلاشبہ مغرب میں یہ نکتہ کئی دہائیاں قبل موضوع بحث بن چکا تھا کہ مذہبی کتابوں اور مذہب کی تشریح بیان کرنے والی کتابوں میں گوڈ کے لئے مذکر کا صیغہ کیوں استعمال کیا گیا ہے جبکہ مونث کا صیغہ کیوں استعمال نہیں

Read more

بارہ زبانوں میں گانے والا باصلاحیت نابینا نوجوان

نزاکت علی شاد کا تعلق راولپنڈی سے ہے۔ قوت بصارت سے محروم ہیں۔ اسلام آباد ماڈل پوسٹ گریجویٹ کالج سے انگریزی میں بی۔ ایس کر رہے ہیں۔ بچپن سے ہی نعت خوانی اور گانا گانے کا شوق ہے۔ بارہ زبانوں پر عبور حاصل ہے اور ان سب زبانوں میں گانا گاتے ہیں۔ ان بارہ زبانوں میں اردو، انگریزی، پنجابی، سندھی، پشتو، بلوچی، کشمیری، سرائیکی، بنگالی، مراٹھی، تامل اور تلگو شامل ہیں۔ شوق کی تکمیل کے لئے مختلف اکیڈمیز سے میوزک

Read more

میں عبوری صوبہ کا حامی کیوں ہوں؟

۔ اس کالم کے ذریعے پہلے ہی اپنی بات رکھ چکا ہوں کہ گلگت بلتستان ایسا صوبہ ہو جیسے پنجاب ہے، سندھ ہے، بلوچستان اور خیبر پختونخوا ہیں۔ میں کیسا صوبہ چاہتا ہوں؟ ایسا صوبہ جو آئین پاکستان کے تحت بنے۔ ایسا صوبہ جس کی آئینی اداروں تک رسائی اور نمائندگی ہو۔ ایسا صوبہ جو پاکستان کے مالیاتی فورمز پر حصہ دار ہو۔ ایسا صوبہ جس کو وفاق پاکستان سے محصولات کا حصہ اس قدر ملے جتنا اٹھارہویں آئینی ترمیم

Read more

محمد اکرم ڈوگر : اپنی مثال آپ

کمال کا مزاج کہ اگر ایک دفعہ بھی کسی سے مکالمہ ہو جائے تو ملنے والا یہ تاثر لیے بغیر نہ رہ سکے کہ ”بات تو ٹھیک ہے“ یہ الگ بات کہ دیے گئے دلائل، مخالف کے خیالات اور تصورات سے یکسر مختلف ہوں۔ ایسا شاید اس لئے ممکن ہوتا کہ جب بات کی، پوری سچائی سے، ریاکاری کے بغیر، خلوص دل سے اور اس جذبے کے ساتھ کہ مقابل مجھ سے متاثر ہو نہ ہو، اپنا شعور استعمال کرتے

Read more

چھوٹی زبانوں کی ترقی میں ٹیکنالوجی کا استعمال

ہر سال دنیا میں 21 فروری کو زبانوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔ 1992 ء کے بعد اقوام متحدہ میں زبان و ثقافت کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے عالمی سطح پر ثقافتی تنوع پر بحث ہونے لگی تھی۔ آخرکار17نومبر 1999ء کو چھوٹی زبانوں اور ثقافتوں کو معدوم ہونے سے بچانے کی خاطر اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یو این ایجوکیشن سائنٹیفیک اینڈ کلچرل آرگنائزیشن ( (UNESCOنے سال میں ایک دن زبانوں کے دن کے

Read more

اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ ۔ ایک بک ریویو – طنز و مزاح

زیر نظر کتاب ”اگر مجھے ریٹائر کر دیا گیا“ جسٹس بابا رحمت کی خود نوشت روداد حیات، عدالتی زندگی کی گواہ اور ان کے رشحات فکر کا نتیجہ ہے۔ اگرچہ جج صاحب کو ظاہری طور پر ریٹائر ہوئے چار سال سے بھی کچھ زائد کا عرصہ گزر چکا۔ مگر عوام الناس، سرکاری وکلا اور محب وطن حلقوں میں اس کتاب کی شہرہ آفاقی اور لاثانی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ چنانچہ ایک نہایت ہی مختصر مدت میں اس ادبی

Read more

ٹھرک – دل پھینک عاشق سے مبلغ تک

”تم دھوپ کا چشمہ نہ پہنا کرو“ اشعر بھائی گہری نظروں سے دردانہ کو تاڑتے ہوئے کہہ رہے تھے۔ ”کیوں بھلا“ ۔ دردانہ اٹھلائی۔ ”سوا نیزے پر سورج ہوتا ہے اس جہنمی شہر میں۔ سیدھا آنکھ کی پتلی میں گھستا ہے“ ”تمہاری آنکھیں بہت خوبصورت ہیں انہیں یوں سیاہ شیشے کے پیچھے چھپا لینا ظلم ہے“ ۔ اشعر بھائی نے ہماری موجودگی کو بالکل خاطر میں نہ لاتے ہوئے اپنے جذبات کی ترجمانی جاری رکھی۔ دردانہ کھلکھلا کر ہنس پڑی۔

Read more

مولانا اشرفی نے علما کے عمومی طرز عمل کی نمائندگی کی

وزیر اعظم عمران خان کے خصوصی نمائندے برائے مذہبی ہم آہنگی، آل پاکستان علماء کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرفی وائس آف امریکہ (VOA) کے ٹویٹر سپیس پہ بات کرتے ہوئے غصے میں آ گئے اور انہوں نے جاوید احمد غامدی اور ان کے ساتھیوں پر سخت الزامات لگا دیے۔ پروگرام میں جاوید غامدی کے ادارہ سے منسلک محمد حسن الیاس نے شرکت کی۔ علمی سطح کی بات چیت میں دلائل کے بغیر غصے اور اشتعال انگیز روئیے کا مظاہرہ

Read more

یہ ”دعا زاد“ ہے

دعا زاد نسل نو کے قابل قدر اور جدید غزل گو شاعر لطیف ساجد کی پہلی تخلیق ہے۔ لطیف ساجد حافظ آباد سے تعلق رکھتے ہیں اور پاک فوج میں ملازمت اختیار کر رکھی ہے۔ لطیف ساجد نے غم جاناں کے ساتھ ساتھ غم دوراں کو بھی قلمبند کیا ہے اور روز مرہ زندگی کے مسائل کو شاعری میں اجاگر کیا ہے۔ کئی ادبی رسائل میں وقتاً فوقتاً ان کا کلام چھپتا رہتا ہے۔ ان کے بہت سے اشعار کتاب

Read more

مذہب کے نام پر بربریت

مذہب کے مقدس نام پر جو بربریت اور دہشت گردی سیالکوٹ میں برپا ہوئی تھی اس نے وسیع پیمانے پر رائے عامہ کو متاثر کیا۔ اس ”حساس“ موضوع پر کھل کر بات ہوئی اور دہشت گرد بظاہر بیک فٹ پر جاتے نظر آئے۔ البتہ حکومت، ریاست اور ارباب اختیار نے بھی خود کو صرف تبصرہ نگاری تک محدود رکھا اور کوئی عملی قدم اٹھانے کا ارادہ تک ظاہر نہیں کیا۔ نتیجہ سامنے ہے۔ اندھی اور بے مہار بربریت کا ایک

Read more

جدید مشاعرہ

مشاعرہ اردو ادب کی خاص روایت ہے جس میں شاعری کو سنایا جاتا ہے اور داد وصول کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اکثر شاعر آپ کو نیم گلوکار بھی ملتے ہیں اور اپنی روکھی پھیکی غزل پر ترنم کا تڑکا لگا کر سامعین کو سنا دیتے ہیں، جیسے کہ پڑے ہوئے سالن کو والدہ ماجدہ تڑکا لگا کر کھلا دیتی ہیں اور ہم تڑکے کے دھوکے میں باسی سالن مزے لے لے کر کھاتے ہیں۔ جدید مشاعرے کے

Read more

پڑھی لکھی خواتین کو طلاق زیادہ کیوں ہوتی ہے؟

میں اس وقت تھرڈ ائیر میں تھی۔ ہمارا معمول تھا کہ عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان کا وقت میں اور ابو ساتھ گزارتے تھے۔ اس دوران چائے پی جاتی، کیرم بورڈ یا لڈو کھیلا کرتے اور ساتھ ساتھ باتیں بھی ہوتیں۔ کبھی سیاسی گفتگو، کبھی معاشرتی مسائل، کبھی شاعری، گیت اور چٹکلے تو کبھی سنجیدہ گفتگو۔ یہ میری زندگی کی بڑی خوبصورت یاد ہے۔ ایسی یاد جسے دل میں بہت سنبھال کے رکھا جاتا ہے، ایسی یاد کہ جس کے یاد آنے پر ہونٹوں پر مسکراہٹ بھی آجاتی ہے اور آنکھوں میں نمی بھی اور یہ بھی سمجھ نہیں آتا کہ مسکراہٹ زیادہ گہری ہے یا آنکھیں زیادہ نم ہیں۔

یہ وہ وقت ہے جس نے مجھے ابو کے بہت قریب کیا اور ان سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ ان کے پاس بیٹھنا اور ان کے ساتھ وقت گزارنا مجھے بہت اچھا لگتا تھا۔ ایک دن ہمیشہ کی طرح ہم بیٹھے چائے پی رہے تھے کہ اچانک ابو نے ایک سوال کیا کہ یہ پڑھی لکھی خواتین کو طلاق زیادہ کیوں ہوتی ہے؟ ان دنوں ہماری ایک جاننے والے خاتون نے، جو کہ کسی بینک میں ملازمت کرتی تھیں، شادی کے قریب 20 برس بعد خلع لے لی تھی۔ انہی دنوں ٹی وی پر ایک ڈرامہ بھی چل رہا تھا جس کا مرکزی کردار ایک پڑھی لکھی خود مختار خاتون اپنے شوہر سے عاجز آ کر طلاق لے لیتی ہے۔

Read more

سی ایس ایس 2021 نتائج: سندھ میں ہندو برادری کے مینگھواڑ کون ہیں اور میدانِ تعلیم میں ان کی کامیابیوں کی وجہ کیا ہے؟

انگریزوں نے ایک شیڈیول پاس کیا اور اس میں ان کمیونٹیز کو شامل کیا جن کو اچھوت سمجھا جاتا تھا اور انھیں تعلیم کی سہولیات فراہم کیں، ان کمیونٹیز میں کولھی، بھیل، باگڑی سمیت دیگر بھی شامل تھے لیکن مینگھواڑ سب سے بڑی کمیونٹی تھی۔

Read more

جوگی جہلمی۔ ایک درویش صفت پنجابی شاعر (1 )

جہلم پاکستان کا ایک ایسا شہر ہے جس کی تاریخ ہزاروں سالوں پر محیط ہے۔ ہندوستان پر بیرونی حملہ آوروں کی گزرگاہ ہونے کی وجہ سے اس شہر پر فارسی، یونانی، ہندو، بدھ، مسلم، سکھ اور برطانوی تہذیب کے گہرے اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ اس علاقے کی صدیوں پرانی تاریخ مہا بھارت کے نیم افسانوی دور سے ملتی ہے جس کا ثبوت کٹاس راج کے قدیم مندروں کی شکل میں آج بھی موجود ہے۔ یونانی بادشاہ الیگزینڈر اور راجہ پورس

Read more

نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی تاریخ ”سورج پہ کمند“

چند ماہ قبل محترم حسن جاوید کا فون آیا اور نوید دی کی سورج پہ کمند کی جلد دوم اور جلد سوم شائع ہو گئی ہیں، اس لیے اپنا پوسٹل ایڈریس بھیج دیں، تا کہ مجھے کتابیں براہ راست پہنچ جائیں۔ سورج پہ کمند قیام پاکستان کے بعد بننے والی ترقی پسند طلباء تنظیم ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور بعد ازاں نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی جامع تاریخ ہے، جسے برطانیہ میں آباد دو ہر دل عزیز انقلابیوں ڈاکٹر حسن جاوید اور

Read more

مسلمان ممالک ترقی کیوں نہیں کر پاتے

کبھی کبھی مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مسلمان ممالک کا مسئلہ آخر ہے کیا؟ انتہائی کوششوں کے باوجود بھی یہ ملک مغربی دنیا سے پیچھے کیوں ہیں؟ ان ملکوں میں ترقی کا وہ ماڈل کیوں نہیں پنپ سکا جو یورپ اور امریکہ میں کامیابی سے رائج ہے؟ حالانکہ یورپی یونین کی طرح مسلمان ملکوں نے بھی اپنا اتحاد بنا رکھا ہے، تیل اور معدنیات کے ذخائر ان کے پاس ہیں، تعلیم پر بھی اب ان کی خاص توجہ ہے، جدیدیت

Read more

ذہنی مریض کون؟ قاتل یا مقتول؟

”کیا آپ مجھے ناشتہ لے کر دے سکتے ہیں۔ “ ایک بلند، مہذب اور شائستہ آواز نے میرے قدم روک لئے۔ مڑ کر دیکھا تو ایک تیس پینتیس سالہ، پینٹ شرٹ پہنے، بال کھلے اور دوپٹہ گلے میں ڈالے درمیانے قد کی خاتون مجھ سے مخاطب تھی۔ میں اس وقت سرراہ ایک معروف ریستوران سے ناشتہ لے کر مڑا ہی تھا کہ اس خاتون کی آواز نے مجھے روک لیا۔ ایک لمحے کے لئے اس کی کیفیت کا اندازہ نہیں

Read more

تعلیمی اجتہاد

صاحب علم ہونا اور تعلیم یافتہ ہونا دو مختلف عوامل کی نشان دہی کرتے ہیں۔ تعلیم کے ذرائع علم کے ذرائع سے مختلف ہیں۔ تعلیم رسمی غیر رسمی یا نیم رسمی ذرائع سے حاصل کی جاتی ہے جب کے علم کے ذرائع الہام، عقل و حواس، وجدان اور وحی ہیں۔ اگر آپ معاشرے کے کسی فرد کا مشاہدہ کریں تو وہ مختلف ذرائع سے تعلیم حاصل کرتا ہے تعلیم کی ضرورت و اہمیت اس لحاظ سے بھی واضح ہے کے

Read more

اندازِ بیاں اور

یہ ایک حقیقت ہے کہ بیسویں صدی کے دوران کچھ ایسے غزل گو بھی گزرے ہیں جن کے کلام کے بعض نمونوں پر اساتذہ کے کلام کا گمان ہوتا ہے۔ اگر اسے بے اعتدالی نہ گردانا جائے تو میں تو یہ کہوں گا کہ بعض اوقات تو ایسے مضامین اور ایسا انداز سامنے آیا کہ شعراء نے زبان و بیان میں کئی متقدمین کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ اس ضمن نہ معلوم کتنے ہی نام ہوں جن کی کوئی وسیع

Read more

اسد سلیم شیخ کی "شجر کہانی”

شجر کہانی ”اسد سلیم شیخ صاحب کی اشجار اور فطرت سے محبت کا اظہار ہے۔ جو اسد صاحب اور اشجار کے مابین اپنائیت کے رشتے کو اجاگر کرتی ہے۔ اسد صاحب اشجار سے اپنے دیگر دوستوں کی طرح کلام کرتے ہیں اور اشجار بھی گفتگو کے دوران ان سے بے تکلف دوستوں کی طرح گھل مل جاتے ہیں۔ اس سے اسد صاحب اور اشجار کے درمیان مکالمہ تشکیل پاتا ہے۔ جس کی بدولت اشجار کو زبان مل جاتی ہیں اور

Read more

لتا منگیشکر: میری آواز ہی پہچان ہے گر یاد رہے

جو درجہ، مان اور سنمان آئن اسٹائن کو سائنس، رابندر ناتھ ٹیگور، خلیل جبران کو ادب، سقرط، ارسطو کو فلسفہ، نیلسن منڈیلا، ابراہم لنکن کو سیاست اور عبدالستار ایدھی و مدر ٹریسا کو خدمت انسانیت کے شعبے میں ادا کی گئی خدمات کے نتیجے میں حاصل ہوا بلکل وہ ہی مقام گلوکاری اور سروں کے میدان میں بلبل ہند لتا منگیشکر المعروف لتا دیدی کو ملا، جن کی آواز تقریبن 80 برس پر محیط طویل عرصے تک سرحد کے دونوں

Read more

جورڈن اپنے گھر سے کیوں بھاگی؟

  یہ واقعہ ہے امریکی ریاست کیلی فور نیا کے نواحی شہر پیرس کا ۔ اتوار چودہ جنوری 2018ء، کی صبح اور 5:49کا وقت۔ ابھی سورج کا روشن چہرہ نمودار نہیں ہوا تھا۔ ایسے میں تیرہ اور سترہ سالہ دو بہنیں اپنے گھر کی کھڑکی سے لان میں کودتی ہیں۔ دونوں کا جسم کمزور، پیلا ہٹ لیے ہوئے سفید رنگت اور بال براؤن رنگ کے تھے۔ منصوبہ تو دونوں کا ہی ساتھ بھاگنے کا تھا مگر چھوٹی بہن، باوجود بڑی

Read more

جی سی یونیورسٹی لاہور کا پنجابی مشاعرہ اور ہماری ماں بولی

جی سی لاہور ہندوستان میں نو آبادیاتی دور کے پہلے عشرے میں وجود میں آیا۔ 1864 ء سے قیام شدہ یہ ادارہ کئی حوالوں سے دنیا میں اپنی ایک الگ پہچان رکھتا ہے۔ ادارے کے فارغ التحصیل طلبہ زندگی کے مختلف شعبوں میں کار ہائے نمایاں سر انجام دے رہے ہیں۔ یہ ایک ایسا ادارہ جہاں آپ کو پاکستان کے دیگر تعلیمی اداروں سے ایک مختلف کلچر ملتا ہے۔ بقول ڈاکٹر طاہر کامران (سابقہ صدر شعبہ تاریخ، سابقہ ڈین آف

Read more

ہراسگی: ’کوئی بھی پیغام جس سے دوسرا شخص ذہنی اذیت کا شکار ہو ہراسمنٹ ہے‘

وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا یا کسی بھی پلیٹ فارم پر بھیجے گئے غیر ضروری پیغامات متعلقہ شخص کی پرائیویسی میں مداخلت ہیں۔

Read more

مقصود گل کا مجموعۂ کلام ”رت بھنا رابیل“ (لہو لہان گل ہائے یاسمین)

  14 فروری 2022 ء کو سندھ اور سندھی زبان کے منفرد لہجے کے صاحب طرز شاعر، نثر نویس، عالم، دانشور، محقق، مترجم، کالم نویس، صحافی، بچوں کے ادیب، ماہر تعلیم اور مصنف، مقصود گل کو بچھڑے 7 برس پورے ہو رہے ہیں۔ ان کی پیدائش سندھ کے تاریخی ضلع لاڑکانے کے ”رتودیرو“ نامی شہر میں 15 اپریل 1950 ء کو، سندھ کے نامور اور قادر الکلام شاعر، ادیب، عالم، تعلیم دان، صحافی، مدرس اور سماجی کارکن، قاضی عبد الحیی

Read more

سردار عبدالرب نشتر: پنجاب کے ’درویش‘ گورنر جو ’وزارت کے بھوکے تھے نہ سفارت کے‘

جب نشتر کو نئے حکومت کی جانب سے وزارت اور سفارت کی پیشکش ہوئی تو انھوں نے کہا ’جانے کیوں یہ لوگ ہر شخص کو بکاؤ مال سمجھ لیتے ہیں۔‘ پیشکش لانے والا اٹھ کر گیا تو انھوں نے یہ شعر پڑھا: بس اتنی سی خطا پر رہبری چھینی گئی ہم سے کہ ہم سے قافلے منزل پر لٹوائے نہیں جاتے۔

Read more

سرور جاوید: صاحب اسلوب شاعر و نقاد

2001 ء کی بات ہے کورنگی میں واقع سول ہسپتال کے ڈاکٹر حضرات کو سندھی پروفیشنل زبان پڑھانے کا پراجیکٹ ملا تھا پراجیکٹ کے کوارڈینیٹر اس وقت کے ریزیڈنٹ ڈائریکٹر اکادمی ادبیات پاکستان آغا نور محمد پٹھان تھے۔ کلاس شروع ہوئے اب میں روسٹرم پہ آیا اور باری باری سے سب نے اپنا تعارف کرایا۔ طلباء و طالبات میری عمر کے بھی تھے اور سینیئر بھی تھے۔ ایک نام طاہرہ نگہت نیر پی ایچ ڈی ڈاکٹر بھی تھیں۔ انہوں نے

Read more

کتاب: کاکولیات ۔مصنف: بریگیڈیر صولت رضا(ر)۔

مزاح نگاری آسان کام نہیں، خصوصاً اس وقت جب مزاح کی بنیاد ”فوجی مزاح“ ہو اور خود مزاح نگار کا تعلق افواج پاکستان سے ہو اور اس فوجی مزاح کو عوامی مزاج کے ساتھ نہایت سلیقے سے پیش کیا جائے تو پھر ایک خوشگوار حیرت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ہمارے اردو ادب کے بہترین مزاح نگاروں میں سے اکثریت کا تعلق پاک افواج سے ہے اور اردو ادب کے میدان ظرافت میں یہ اہل قلم اپنی تمام تر فطری

Read more

’جتنے برس ابا زندہ رہے وہ صرف میری والدہ کی وجہ سے رہے‘

معروف شاعر فیض احمد فیض کی 111ویں سالگرہ کے موقعے پر ان کی صاحبزادی سلیمہ ہاشمی نے بی بی سی کے ساتھ تفصیلی گفتگو میں اپنے والد کے ساتھ بیتے یادگار لمحات کے بارے میں بتایا۔

Read more

وزیراعظم برینڈ اور محدود عوامی مسائل

سنا ہے کہ ممدوح مکرم دوبارہ سے عوامی بننے جا رہے ہیں۔ آپ نے اس بات کا انتباہ بہت پہلے کر دیا تھا کہ اگر مجھے نکالا تو میں زیادہ ’خطرے ناک‘ ہو جاؤں گا۔ تازہ خبر یہ ہے کہ موصوف مکرم، وزیراعظم ہاؤس میں رہتے ہوئے زیادہ ’خطرے ناک‘ ہونے جا رہے ہیں۔ کل ایک سینیئر صحافی اس موضوع پر کافی سارے سوالات اٹھا رہے تھے کہ وزیر اعظم صاحب نہ جانے کس کے خلاف سڑکوں پر جا رہے ہیں

Read more

محبت اور فلسفی

محبت کا فطری جذبہ خدائی عطیہ ہے۔ یہ کسی کی طرف شدید رغبت، اس کے حصول کی خواہش اور اسے ہمیشہ یا تا دیر اپنے قرب یا قبضے میں رکھنے کی تمنا کا دوسرا نام ہے۔ ان مختصر الفاظ سے محبت کی ماہیت بیان نہیں ہو جاتی کیوں کہ الفاظ کا تنگ جامہ یا محدود ظرف اسے اپنے اندر سمو نہیں سکتا۔ خود سپردگی، بے غرضی، دوسرے کا لحاظ، دوستانہ جذبات کا اظہار اور ہر دم جواں ہونا وہ چند

Read more