صورتِ حال: کہیں بحران گہرا نہ ہو جائے

اِس امر سے انکار ناممکن ہے کہ پاکستان کے حالات بڑے گمبھیر ہیں۔ ایسے میں سیاست دانوں، حکمرانوں اور اَمنِ عامہ قائم رکھنے والے اداروں پر سخت ذمے داری عائد ہوتی ہے کہ وہ حالات کو معمول پر لانے کے لیے تدبر و تحمل اور دُوراندیشی سے کام لیں اور طاقت کے بے جا استعمال سے اجتناب کریں۔ تاریخ سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ طاقت کا اندھادھند استعمال معاملات کو اِس قدر بگاڑ دیتا ہے کہ واپسی کا

Read more

بورے والا ٹیکسٹائل ملز

بورے والا ٹیکسٹائل ملز شہر کے ماتھے کا ایک خوبصورت جھومر تھا جس نے شہر کی خوبصورتی، افادیت اور اہمیت کو چار چاند لگا رکھے تھے۔ اس مل کو پچاس کی دہائی کے قریباً وسط میں پاکستان انڈسٹریل بورڈ نے بنا کر اسے چلانے کے لیے کراچی کے مشہور و معروف کاروباری میمن خاندان کے سربراہ سیٹھ داؤد کو بیچ دیا تھا۔ قیام پاکستان کے وقت کیونکہ تقریباً ساری انڈسٹری ہی ہندوستان میں رہ گئی تھی۔ اس لیے حکومتی سطح

Read more

مائے نی میں کنوں آکھاں: (خود کشی کے پس منظر میں ایک تحریر)

ماں مجھے تیری عظمت اور دیدہ دلیری پہ ناز ہوتا ہے، اس پتھر دل سماج میں تو نے مجھے جنم دیا، میں تجھ پر بیتے لمحہ با لمحہ دکھ کی شاہد ہوں، خود کو سنبھالنے اور مجھ کو پالنے میں جو تو نے تکلیفیں اور مشکلات جھیلیں بھلا وہ سارے کرب میں اپنی یاد داشت سے کیسے ڈیلیٹ کر سکتی ہوں۔ سوال یہ ہے کہ سب کچھ جانتے بوجھتے بھی تم نے مجھے جنم کیوں دیا؟ کیا تجھے نہیں پتا

Read more

ہراسانی کا بڑھتا ہوا چلن

ہمارے سماجی ڈھانچے میں گزشتہ چند سالوں کے دوران عام بول چال کی زبان میں جن چند نئی اصطلاحات کا اضافہ ہوا ہے۔ ان میں ہراسانی، ہراساں کرنا، ذہنی تشدد جیسی اصطلاحات اب ہماری روز مرہ کی زبان کا مکمل حصہ بن چکی ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ ان اصطلاحات کا استعمال زیادہ تر انگریزی کے الفاظ میں ہوتا ہے۔ جیسے sexual harassment، mental harassment، oral harassment etc۔ ہم جس دور میں زندہ ہیں اور ہمارا معاشرتی نظام جن

Read more

سچ مرحوم کی یاد میں

پاکستان میں انگریزی کے ایک موقر روزنامے کی خبر کا عکس سوشل میڈیا پر نظر سے گزرا جس میں ایک ایسی ایپ کا تذکرہ تھا جو کرپٹو کرنسی سے پیسے کمانے کی مشین ہے، دنوں میں کروڑ پتی بننے کا نادر اور آسان ترین نسخہ، چاہے آپ کو اس کاروبار کا کچھ علم ہے یا نہیں، ایپ کی مصنوعی ذہانت خود طے کرتی ہے کہ کس کرنسی میں کتنے پیسے کی سرمایہ کاری کرنا ہے، اور ایپ چند گھنٹوں میں

Read more

کیا عوامی نظر میں مریم مرہم ہے؟ پارٹ ون

پنجاب بدلا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔ مہنگائی کا جن قابو میں آ چکا ہے، گرانفروشوں کے خلاف سخت کارروائیوں کے سبب مارکیٹ میں ہر طرح کی اشیاء کی وافر مقدار موجود ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے ناجائز تجاوزات کے خلاف تاریخی آپریشن کر کے انتظامیہ کی ساخت کو بحال کیا ہے، اب ہر طرف گلیاں کوچے کشادہ اور صاف ستھرے دکھائی دیتے ہیں۔ صبح کے اوقات میں وردی پوش عملہ اب شہری آبادیوں تک محدود نہیں بلکہ یونین کونسل

Read more

بلوچستان، باریک بینی درکار ہے

گزشتہ کالم میں بلوچستان کے حوالے سے کچھ گزارشات عرض کی تھی۔ کچھ احباب نے اس خواہش کا اظہار کیا کہ اس پر مزید گفتگو ہو، خاص طور پر اس تصور پر کے بلوچستان میں مسلح کارروائیاں کرنے والے عناصر کے سرپرستوں کے ذہن میں کیا کوئی اور بھی منصوبہ بندی ہو سکتی ہے اور اس زمینی حقیقت کے اظہر من الشمس ہونے کے باوجود کے وہ پاکستان کی جغرافیائی سالمیت کو گزند نہیں پہنچا سکتے ہیں مگر پھر بھی

Read more

باپ کی ممتا

ہمارے معاشرے میں باپ کو ہمیشہ ایک مضبوط، سنجیدہ اور ذمہ دار شخصیت کے طور پر دیکھا جاتا ہے، لیکن اس کی ممتا کو اکثر نظرانداز کر دیا جاتا ہے۔ معاشرتی طور پر ممتا کا لفظ زیادہ تر ماں سے جوڑا جاتا ہے، جبکہ باپ کی محبت، قربانی اور احساسات کو ”ذمہ داری“ کے نام پر خاموشی سے قبول کر لیا جاتا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ باپ کی ممتا بھی کسی ماں کی محبت سے کم نہیں ہوتی، بس

Read more

تشدد اور سیاسی جد و جہد میں حد فاصل ضروری ہے!

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے لیڈروں کی گرفتاری کے بعد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک طرف حکومت کی طرف سے سخت رویہ اختیار کیا گیا ہے تو دوسری طرف بی وائی سی نے کسی نرمی کا مظاہرہ کرنے کی بجائے تصادم کو ہوا دینے کی کوشش کی ہے۔ یہ لڑائی گرفتاریوں اور شٹر ڈاؤن ہڑتال سے بڑھ کر اب سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف پروپیگنڈے تک پھیل چکی ہے جس میں کردار کشی کی جا رہی ہے اور

Read more

جمہوری شین قاف اور آمریت کا لام کاف

23 مارچ کو یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب سے حسب روایت سربراہ مملکت آصف علی زرداری نے خطاب کیا۔ کل بارہ منٹ کی تحریری تقریر پڑھنے میں ایک دو جگہ پر انہیں الفاظ کی ادائیگی میں کچھ دقت پیش آئی۔ اس بے معنی قضیے کو لے کر سوشل میڈیا پر بیٹھے انقلابی چوزوں نے ہڑبونگ مچا رکھی ہے۔ پاک پتن کی جامعہ ’رحونیت‘ میں ہوش و خرد کا زر خالص ادا کر کے بے سمت دیوانگی کا سودا کرنے والا

Read more

زرعی زمینوں کو لاحق خطرات

ہمارا المیہ یہ ہے کہ ہم ایک کام کی تکمیل اور ایک مقصد کے حصول کی خاطر بعض اوقات بلکہ اکثر اوقات ایسے فیصلے کر بیٹھتے ہیں جس کا نتیجہ ہمیں کچھ وقت بعد شدید نقصان اور پشیمانی کی صورت میں بھگتنا پڑتا ہے۔ اس ضمن میں ایک اہم اور بر موقع مثال ہمارے ہاں تھوک کے حساب سے راتوں رات سینکڑوں کی تعداد میں بننے والی ہاؤسنگ سکیمیں ہیں۔ پچھلے پندرہ بیس سالوں کے دوران اس سیکٹر میں راتوں

Read more

تھیلی وقت سے پہلے کیوں پھٹ گئی؟

”چوبیس ہفتوں پہ پانی کی تھیلی پھٹ گئی۔ پانچ چھ ہفتے مسلسل پانی آتا رہا۔ تیس ہفتے پہ آنول پھٹ گئی۔ سیزیرین کر کے بچہ نکالا۔ دو دن زندہ رہا اور پھر واپس اللہ کے پاس۔ یہ سب کچھ کیوں ہوا؟ بچہ کیوں نہیں بچ سکا؟ پانی کی تھیلی کیوں پھٹی؟ آنول کیوں پھٹی؟ ” آہ ہا۔ میری بچی۔ ایک ہی پیغام میں اتنے سوال۔ چلو کوشش کرتے ہیں کہ ایک ایک کر کے جواب دیں۔ بچے دانی میں جب

Read more

ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

کچھ لوگوں سے خون کا رشتہ نہیں ہوتا مگر دلی اور روحانی ایسی نسبت ہوتی ہے کہ جو سب رشتوں سے بڑھ کر ہوتی ہے خاص طور پر جب اس رشتے کی بنیاد اللّٰہ اور اس کے حبیب کی محبت پر رکھی جائے۔ اس رشتے کی پائیداری و خلوص کے بھی کیا کہنے، بی گل سے میرا ایسا ہی رشتہ تھا کئی سال پہلے جب میری بہن اس مدرسے میں داخل ہوئیں، تب ان سے ملاقات ہوئی۔ بی گل کا

Read more

خدائی فوجدار

پرسوں رات عشاء کے بعد بیگم کو لے کر سسرال چلے۔ طبیعت پوچھی۔ میرے سُسر بہت تعلیم یافتہ اور پرہیزگار ہیں۔ اُن کی نصیحتیں سُنیں۔ ساس کے ساتھ ہنسی مذاق کیا اور واپس روانہ ہوئے۔ ایک گلی کو کراس کرنے لگے تو ایک بزرگ سڑک پار کرتے کرتے رُک گئے۔ میں نے بریک لگائے۔ اُن کو رستہ دیا۔ تاہم جب وہ سڑک پار کر گئے تو میں نے اُن کے پاس گاڑی روکی اور شیشہ نیچے کر کے معذرت کے

Read more

مِصر کی جادو نَگری: کِپلنگ کا سفر نامہ ( 1913 ) دوسری اور آخری قسط

دریائے نیل میں تین ہفتہ مُسلسل اسٹیمر میں رہا۔ یہ دِن میں دو یا تین مرتبہ کنارے پر رُکتا۔ اِس سفر میں کچھ سیّاح ایسے بھی تھے جِن کے نزدیک مصر کی مشہوری صرف ممیوں تک محدود ہے۔ کہیں کہیں اسٹیمر کی دونوں جانب بیس بیس فٹ دور بھوری اور جامنی رنگ کی زمین تھی۔ یہ زیادہ تر صحرائی علاقہ ہے جو قدیم مصر میں اُس وقت بھی تھا جب فراعینِ مصر کے معمار اپنے فَن کی معراج پر تھے۔

Read more

مغربی کنارہ ایک اور غزہ

مغربی کنارہ اور غزہ کی پٹی، جو کہ ارضِ فلسطین کا مضطرب قلب ہیں، عرصۂ دراز سے اسرائیلی استبداد کے آہنی شکنجے میں جکڑے ہوئے ہیں۔ تقریباً 30 لاکھ فلسطینیوں کا مسکن، یہ خطے نہ صرف اپنی تاریخی اور مذہبی تقدیس کے باعث ممتاز ہیں، بلکہ سیاسی کشمکش اور تنازعات کا بھی اکھاڑہ بنے ہوئے ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں، ان علاقوں کے حالات روز بروز دگرگوں ہوتے جا رہے ہیں، اور یہ اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ

Read more

کیا آپ بزرگوں کی صحت کے سات سوالوں سے واقف ہیں؟

مرزا غالب بڑھاپے کے بارے میں فرماتے ہیں مضمحل ہو گئے قویٰ غالب وہ عناصر میں اعتدال کہاں ہمارے کئی بزرگ دوست جو اب ساٹھ ’ستر اور اسی کی دہائی میں داخل ہو چکے ہیں وہ خود بھی اور ان کے دوست اور رشتہ دار عزیز و اقارب بھئی ان کی جسمانی ذہنی اور سماجی صحت کے بارے میں فکرمند رہتے ہیں۔ کچھ دوست چلنے پھرنے میں دشواری محسوس کر رہے ہیں کچھ دوست عزیزوں کے نام اور اپنے پسندیدہ

Read more

فرشی شلوار اور یادیں کچھ خاص ملبوسات کی

آج کل جہاں دیکھو، جہاں سنو فرشی شلوار کے چرچے ہیں، نئے فیشن کی دھوم مچی ہے، فرشی شلوار کی تصویریں دیکھ کر ہمیں بھی ماضی کے فیشن، کچھ ملبوسات اور ان سے جڑی یادوں نے آ لیا۔ فیشن بھی بار بار دہرائے جاتے ہیں اور وہی پرانے فیشن نئے ناموں سے پکارے جاتے ہیں۔ جہاں تک مجھے یاد ہے میرے بچپن میں میری خالائیں اس طرح کے کھلے پائنچوں کی شلواریں اور لمبی قمیضیں پہنا کرتی تھیں۔ پھر میں

Read more

جنت کی حور لائبہ اور ہماری خواتین

ان دنوں جنت کی حور لائبہ کے خاصے چرچے ہیں، اہل ایمان کو جنت کی ترغیب دینے اور دوزخ سے بچانے کے لیے مولانا طارق جمیل اس قسم کی باتیں اکثر اپنے بیانات میں فرماتے رہتے ہیں، ممکن ہے وہ نیک نیتی سے یہ سب کرتے ہوں، لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنے سے معاشرے میں کوئی سلجھاؤ آیا؟ اس قدر حور بیانیوں اور دوزخ کے عذاب سے ڈرانے کا ماحصل کیا ہے؟ کیا لوگ واقعی جنت کی

Read more

انسانی حقوق اور سعودی عرب

آج کی داستاں ہے اس معاشرے کی جو انسانی فطرت کے قوانین اور انسانی روایات کوسوں دور نظر آتا ہے ایک ایسا سماج جہاں زندگی ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی اور جہاں خوف کے بادل ہر پل منڈلانے نظر آتے ہیں۔ جی یہ کہانی ہے عرب سماج کی جس کے متعلق نبی آخرالزمان نے اپنے آخری خطبے میں بھی فرمایا کہ کسی عربی کو کسی عجمی پر کوئی فوقیت نہیں لیکن اس کے باوجود عرب معاشرے پر کوئی فرق نہیں

Read more

مردانگی کی تعریف بدلنے کی ضرورت ہے

مردانگی وہ صفت ہے جو عمومی طور پر مردوں کے لیے استعمال ہوتی ہے، حالانکہ لفظ ”مردانگی“ بطور مؤنث استعمال ہوتا ہے۔ لغوی اعتبار سے اس کا مطلب دلیری ہے، اور عمومی طور پر اسے صنفِ کرخت کے ساتھ جوڑا جاتا ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ کیا یہ صفت محض مردوں تک محدود ہے؟ اگر بہادری اور جسمانی قوت ہی مردانگی کی اصل پہچان ہے تو پھر یہ کئی جانوروں میں بھی پائی جاتی ہے، جیسے کہ شیر، چیتا

Read more

مصر کی جادو نگری۔ کپلنگ کا سفر نامہ۔ 1913

1913 کے مصر کا تاریخی اور سیاسی پس منظر مصر 639 میں مسلمانوں کے زیرِ انتظام آ گیا۔ تاریخ کا پہیہ چلتا رہا۔ پھر 878 سال بعد 1517 میں یہ ترکی کی عثمانیہ سلطنت کا حصہ بن گیا۔ اٹھارہویں صدی کے اواخر میں یورپی تجارتی طاقتوں، خاص طور پر فرانس اور برطانیہ نے مصر میں عثمانیہ حکومت کی عملداری کو چیلنج کرنا شروع کر دیا۔ حتیٰ کہ 1798 میں اُس وقت کے فرانسیسی حکمران نپولین نے مصر پر چڑھائی کر

Read more

فلسطین کا نوحہ

” ڈاڈھے دی مار تے لسے دی گال“ ، مطلب طاقتور مارتا ہے اور کمزور برا بھلا کہتا رہتا ہے۔ یا یوں کہہ لیجیے مغلظات کا رخ زور آور کی طرف کر دیتا ہے۔ ہم ایک عرصہ سے اپنے بے روح اجتماعات میں یہ دعا مانگتے آرہے ہیں یا اللہ ظالموں کو تباہ کردے۔ ان کے آلاتِ حرب کو زنگ آلود فرما دے، ان میں کیڑے پڑ جائیں۔ چوتھی نسل یہی دعائیں مانگتے چلے جا رہی ہے۔ مگر ظالم ٹس

Read more

خواتین کے بارے میں پولیس اور وکلا کا رویہ

گزشتہ کالم میں ہم نے لکھا تھا کہ اخبار اٹھاؤ تو زیادہ تر بری خبریں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں مگر آج صبح ہی یہ خبر پڑھ کر دل خوش ہو گیا کہ صنفی بنیاد پر ہونے والے تشدد کے کیسز میں غیر سنجیدہ رویہ اپنانے پر سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو سرزنش کی ہے۔ اور صوبائی حکومت کو ہدایت کی ہے کہ وہ کاروکاری کے کیسز میں پولیس کی ناقص تحقیقات کا نوٹس لے۔ عدالت عالیہ کی رائے

Read more

کیا ہمارے معاشرے میں خواتین کی بہت عزت ہے؟

عالمی یوم نسواں کے حوالے سے احسن بودلہ صاحب کی دی بلیک ہول کی گفتگو اور کتاب کی رونمائی کی ویڈیو کے کچھ اولین لمحات دیکھنے کا موقع ملا۔ اچھی گفتگو تھی، سب کو سننی چاہیے۔ البتہ کچھ چیزیں ناچیز کے ذہن میں آئیں جن پر یہ تحریر لکھنے کی جسارت کرنی پڑی۔ ‎ڈاکٹر روش ندیم نے احسن صاحب سے پوچھا کہ ایک عام آدمی تو یہ سمجھتا ہے کہ وہ خواتین کو بہت عزت دے رہا ہے بحیثیت ماں

Read more

تحریک نظام مصطفیٰ کا شہرہ آفاق کمالیہ نکیل کیس

21 مارچ 1977 کو پنجاب کے تاریخی شہر کمالیہ میں وقوع پذیر ہونے والے اس شرم ناک مگر شہرہ آفاق کمالیہ نکیل کیس کا پس منظر کچھ یوں ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو نے اپنی حکومت کی میعاد ختم ہونے سے قبل ہی عام انتخابات کا اعلان کر دیا۔ ان کا خیال تھا کہ اپوزیشن جماعتوں نے اپنی ڈیڑھ ڈیڑھ اینٹ کی الگ الگ مساجد بنا رکھی ہیں، لہذا وہ دو تہائی اکثریت کے ساتھ آسانی سے یہ انتخابات جیت

Read more

ہوائی جہاز میں

ہوائی جہاز تک پہنچتے پہنچتے تک جو ہوا سو ہوا لیکن جونہی جہاز میں داخل ہوئے تو یوں لگا کہ جوزف کونراڈ کے ناول لارڈ جم والے حاجیوں کے جہاز میں آ گئے ہیں، بس فرق اتنا ہے یہ والا ہوائی ہے۔ اپنی نشست تک پہنچے تو وہاں آب گینوں سی بزرگی بیٹھی تھی اور ہم سوچنے لگے کہ اگر ان کے ساتھ بیٹھ گئے تو یہ تو ہم جو کبھی ہڑبڑا کر اور کبھی بوکھلا کر اور کبھی سوتے

Read more

میرے پاس فی الحال تم ہو۔

ہمارے ہاں رمضان ٹرانسمشن ایک طرح سے ریا کاری، نمائش اور منافقت کا ذریعہ بنی ہوئی ہے، جس میں بظاہر نیک بن کر وعظ و نصیحت کرنے کی باقاعدہ اداکاری کی جاتی ہے، شوبز سے جڑی شخصیات کو مذہبی پہناوا کے ساتھ اینکر بنا دیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے گناہوں کا کفارہ ادا کر لیں۔ حال ہی میں رمضان ٹرانسمشن کے ایک پروگرام میں معروف اداکار دانش تیمور جس میں انہی کی اہلیہ عائزہ خان مہمان تھیں میں دانش

Read more

فولادی اعصاب کی مالک خاتون نفس بی بی

”جس نے ایک انسان کی جان بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کی جان بچائی۔“ (القرآن) برف سے ڈھکی سنگلاخ وادی میں، جہاں سرد ہوائیں چلتی ہیں اور زمین برف کی سفید چادر اوڑھے ساکت نظر آتی ہے، ایک باہمت خاتون ہر خطرے کو پس پشت ڈالے، زندگیوں کو بچانے کے لیے سرگرم عمل ہے۔ ہاتھ میں چھڑی، کندھے پر ادویات سے بھرا بیگ، اور چھ فٹ برف میں کھڑی یہ بے لوث مسیحا کوئی اور نہیں بلکہ آغا خان

Read more

صنفی برابری؟ بے معنی مطالبہ

اف، یہ صنف نازک بھی نا۔ روز نیا بہانہ روز نئی شکایت ہر وقت شکوے۔ کبھی کہتی ہیں گھروں میں محفوظ نہیں۔ کبھی کہتی ہیں کام کی جگہوں پر محفوظ نہیں، کبھی سڑک بازار اور سکول یونیورسٹی میں ہراسمنٹ کا شکوہ۔ اس سب سے جی نہ بھرا تو برابری کا مطالبہ۔ دیکھیں کہاں ایک نازک سی لڑکی اور کہاں ایک مضبوط مرد۔ ایک جذباتی، نادان، کم عقل مخلوق اور ایک عقل مند اور فیصلہ ساز۔ یہ تو فطرت کے اصولوں

Read more

مرد حضرات کے ہاتھوں عورتوں کا قتل

صبح صبح اٹھ کر اخبار کھولو تو زیادہ تر بری خبریں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں۔ آج صبح بھی ایسی ہی چند خبریں پڑھنے کو ملیں اور دن بھر کوشش کرتی رہی کہ ان کے بارے میں نہ سوچوں لیکن رات گئے رہا نہیں گیا اور لیپ ٹاپ کھول کر بیٹھ گئی۔ پہلی خبر تو یہ تھی کہ کراچی میں ملیر کورٹ کے باہر ایک صاحب نے اپنی بیوی کو چاقو کے وار کر کے ہلاک کر دیا، بیٹی نے

Read more

بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے انقلابی اقدامات

بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک نوجوان اور تعلیم یافتہ مشیر کھیل و امور نوجواناں، محترمہ مینا مجید بلوچ کی قیادت میں کھیلوں کے شعبے میں مثبت اور انقلابی اصلاحات کا آغاز ہوا ہے۔ ان کی بصیرت اور جذبے کی بدولت مقامی سطح پر کھیلوں کو فروغ دینے اور نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے اہم اقدامات کیے۔ ضلعی سطح پر ٹورنامنٹس کا انعقاد: محترمہ مینا مجید بلوچ کی قیادت میں ضلعی سطح پر کھیلوں کے ٹورنامنٹس

Read more

تحریک لبیک کی حکومت کے بعد احمدیوں کے ساتھ کیا کچھ ہو سکتا ہے؟

  تحریک لبیک جس نے بغیر حکومت میں آئے پورے ملک پر مکمل طور پر قبضہ کیا ہوا ہے۔ جس کے آگے ریاست پاکستان کے مضبوط ترین ادارے جس میں شامل عدالتیں، سیکورٹی ادارے اور حکومت مکمل طور پر لیٹے ہوئے ہیں۔ پھر اس بات کا اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ اگر تحریک لبیک کے ہاتھ میں ریاست پاکستان میں حکومت کرنے کی چابی ملے گی تو وہ کیا کچھ کر سکتے ہیں۔ بے شک لبیک حکومت کی اولین اور

Read more

اللہ کے مہمان

اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی ساری زندگی عبادت قرار دی ہے۔ تاہم نماز، زکوٰۃ، حج و عُمرہ وغیرہ دوسرے بھی دیکھتے ہیں۔ ایک روزہ ایسی عبادت ہے جسے اللہ نے خاص اپنے لئے چُنا ہے کہ یہ عبادت بندے اور اُس کے مابین کا معاملہ ہے۔ ورنہ کوئی بھی شخص چُپکے سے پانی پی سکتا ہے۔ کھانا کھا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اُس کی ذات باری تعالیٰ کی بندوں سے محبت ستر ماؤں سے زیادہ ہے۔ کبھی آپ

Read more

داخلہ مہم: خواب سے حقیقت تک کا سفر

اوتھل، جو کہ لسبیلہ کا ضلعی ہیڈکوارٹر اور ایک بڑا شہر ہے، ڈیڑھ سے دو لاکھ تک آبادی ہوگی، حیران کن بات یہ ہے کہ یہاں ہزاروں طالبات کے لیے صرف ایک ہی گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول موجود ہے۔ اس اسکول میں 1500 سے زائد طالبات تعلیم حاصل کر رہی ہیں، جبکہ آس پاس کے کئی بیلہ کی گدور یونین کونسل سے لے کر اوتھل تک اور سونمیانی وندر سے لے کر اوتھل تک اس طرح لاکھڑا، لیاری و کنڈملیر

Read more

فلاحی ادارہ اخوت

کل اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں فلاحی ادارے ”اخوت“ کی طرف سے افطار و ڈنر پارٹی تھی، جس میں مجھے شامل ہونے کی پُر اصرار دعوت ملی۔ بہت دنوں بعد گھر سے نکلنے کا اتفاق ہوا۔ گھر سے نکلتے وقت سوچا کہ آج میریٹ میں Valet پارکنگ کر واؤں گی۔ ہمیشہ میاں کے ساتھ ہی گئی تھی لہذا ویلے پارکنگ کی کبھی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ جب تک کسی تجربے سے نہ گزرا جائے انسان شش و پنج میں

Read more

بھکر دھرتی کے حقیقی سپوت شہداء افواج پاکستان

حالیہ کچھ عرصہ سے سوچی سمجھی سازش کے تحت منظم انداز میں پاک فوج کے خلاف مہم چلائی جا رہی ہے اک طرف سوشل میڈیا کے ذریعے پاک فوج کے خلاف گمراہ کن پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے اور نوجوان نسل کو فوج کے خلاف کیا جا رہا ہے تو دوسری طرف دشمن قوتوں کی مدد سے زمینی حملے کیے جا رہے ہیں۔ سکیورٹی فورسز اور بے گناہ پاکستانیوں پر یہودی دہشتگردوں کے حملے بلاوجہ نہیں ہیں، ماضی یاد کریں

Read more

دہشت گردی کا چیلنج

5 مارچ کو ہونے والے بنوں خودکش حملے، جس میں خواتین اور معصوم بچوں سمیت 12 شہری اور سیکیورٹی فورسز کے پانچ جوان شہید اور 30 افراد شدید زخمی ہو گئے تھے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں تمام 16 حملہ آور بھی ہلاک ہو گئے تھے کے بعد بلوچستان میں کوئٹہ سے پشاور آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین پر بی ایل اے کے دہشت گردوں کے حملے میں کئی مسافروں جن میں عام شہریوں کے

Read more

جذبات اور احساسات: سائنس کے آئینے میں

فطری طور پر انسان جذبات و احساسات کا مجموعہ ہے۔ یہ جذبات اور احساسات انسانوں کے رویے اور رد عمل کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ انسان کے خوش گوار مزاج اور اداس و غمگین کیفیات کا تعین انھی پر منحصر ہے۔ جذبات در اصل احساس کی ایسی صورتیں ہیں جو جسمانی رد عمل کے طور پر ظاہر ہوتے ہیں۔ ان رد عمل کے محرکات خارجی حالات اور سماجی تعلقات ہوتے ہیں۔ جیسے کہ کسی راستے پر جاتے

Read more

چترال کے تعلیمی اداروں کی کامیابی میں خواتین کا کردار

پاکستان میں عمومی طور پر اور چترال میں خصوصی طور پر تعلیم غیر مخلوط ہے۔ یہاں لڑکوں کے لئے الگ اور لڑکیوں کے لئے الگ تعلیمی ادارے بنائے جاتے ہیں چاہے وہ سرکاری ہوں یا غیر سرکاری۔ چترال کے گرد و نواح میں فیمیل اداروں کی کامیابی یہ بتاتی ہے کہ اگر کسی بھی شعبے میں خواتین کو موقع دیا جائے تو وہ منیجمنٹ کے معاملے میں مردوں سے زیادہ بہتر کارکردگی دکھا سکتی ہیں۔ اس مضمون میں چترال کے

Read more

مریم نواز کی حکومت کا ایک سال۔ پارٹ 2

مریم نواز ”تخت لہور“ پر فائز ہوئیں تو ”سیاسی پنڈت“ خاتون ہونے کے ناتے ان کے ناکام وزیر اعلیٰ ہونے کے بارے میں پیشگوئیاں کرنے لگے لیکن مریم نواز نے سیاسی پنڈتوں کی تمام پیشگوئیوں کو غلط ثابت کر دکھایا گو کہ انہوں نے یہ سب کچھ دن رات کی محنت سے کر دکھایا جس کی ایک کامیاب وزیر اعلیٰ سے توقع کی جا سکتی تھی پنجاب میں دودھ اور شہد کی نہریں تو نہیں بہہ رہیں لیکن ہر کوئی

Read more

دیپ جلتے رہے: عفت نوید کی کتاب

2024 کے نومبر میں کراچی کے ایک ہوٹل کی لابی میں میری ملاقات عفت نوید سے ہوئی۔ مجھے اعزاز بخشا اور ملنے آئیں۔ ملاقات بہت مختصر رہی۔ تنگی وقت نے سیراب نہ ہونے دیا۔ لوگ دوچار ملاقاتوں میں کھلتے ہیں ہم اتنے کم وقت میں ہی کھل گئے۔ عفت سے مل کر یوں لگا جیسے کوئی سہیلی بچپن کی۔ ہم نے باتیں بھی کیں اور ہنسے بھی۔ عفت نے اپنی کتاب بھی مجھے دی۔ عفت کو جانے کی جلدی تھی

Read more

جیل بیتی۔4

میرے کچھ صاحبِ ذوق دوستوں نے ان مضامین کے سلسلے کی پہلی قسط میں راجہ انور کی کتابوں پر کچھ ایسے تبصرے کیے کہ مجھے ایک بار پھر پیچھے لوٹ کر انہی دو کتابوں کا مزید ذکر کرنا پڑ رہا ہے۔ ”بڑی جیل سے چھوٹی جیل تک“ میں راجہ انور نے کتاب کے آخری حصے میں ان بنیادی اراکین پی پی پی کا ذکر کیا ہے جن میں سے کچھ کو بدلتی رتوں نے پارٹی سے جدا کر دیا اور

Read more

بلوچستان بے اختیار حکمرانی، ناراض بلوچ اور عدم اعتمادی

دنیا میں کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو مخصوص مفادات کے لیے نہ صرف برقرار رکھے جاتے ہیں بلکہ ان سے کئی طرح کے کاروبار بھی چلتے ہیں۔ بعض خطوں میں مسائل پیدا کرنے سے طاقت اور عہدے حاصل کیے جا سکتے ہیں، اور بدقسمتی سے پاکستان میں یہ دونوں عوامل موجود ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بلوچستان، جو کہ پاکستان کا سب سے بڑا اور قدرتی وسائل سے مالامال خطہ ہے، ہمیشہ سے سیاسی بے حسی، ناقص حکمرانی اور

Read more

آخری اچھا مرد

بھارت کے آنجہانی ستیش کوشک کیا کچھ نہ تھے۔ اداکار، کامیڈین، رائٹر، پروڈیوسر ڈائریکٹر اور ایک بہت نفیس انسان۔ سونے کے دل والے۔ ہماری دوست کامیا پٹیل امریکی شہری قیام نیو جرسی مگر وہاں قیام صرف گرمیوں کے چند ماہ اور میں کم مگر ناسک اور ممبئی میں زیادہ قیام زیادہ رہتا ہے، اصل میں گجراتی طلاق کی وکیل اور سائیں بابا کی بھگتن۔ ستیش کوشک کو مدر تھریسا سے زیادہ مہان اور نمبر ون مانتی ہے۔ وہ اس جھگڑے

Read more

آئینہ سفاک ہے

گوہر تاج کا تعلق بھی اسی قبیلے سے ہے جس نے 70 کے عشرے میں اپنے زمانہ طالبعلمی میں انقلاب کے خواب دیکھے اور اس خواب کے پورا نہ ہونے کے باوجود زندگی بھر اپنے کام یا اپنی تحریروں کے ذریعے کچلے ہوئے مظلوم طبقات کے لئے آواز اٹھائی۔ گوہر صحیح معنوں میں ایک فائٹر ہیں۔ ابتدا میں ہی انہوں نے اپنے لئے جو راہ متعین کی تھی اور جس منزل کا تعین کیا تھا، اس سے کبھی پیچھے نہیں

Read more

ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہے

رمضان سے پہلے میں نے بھی بہت سے منصوبے بنائے تھے۔ مگر پہلے روزے کے بعد ہی شرارتی قسم کے فلو نے میرے ساتھ پہلے سلام سے راہ و رسم بڑھائی پھر قدم بوسی کا شرف حاصل کیا اور اُس کے بعد بغل گیر ہو کر ایسا گلو گیر ہوا کہ پورے نو دن مجھے گرد و پیش کا کچھ ہوش نہ رہا۔ آٹھ اکتوبر آیا اور چلا گیا مگر مجال ہے جو مجھے خبر ہوئی ہو۔ کچھ نہ لکھ

Read more

پاکستان بیت المال کی ملک گیر اہتمام رمضان مہم

غربت پاکستان سمیت دنیا بھر کا ایک اہم مسئلہ ہے۔ پہلے یہ صرف تیسری دنیا کا مسئلہ سمجھا جاتا تھا لیکن امیگرنٹس کی بڑھتی ہوئی تعداد اور خاص طور پر یوکرین روس جنگ کے باعث عالمی کشمکش اور سرمایہ دارانہ نظام میں پائی جانے والی خامیوں کے پیش نظر ترقی یافتہ ممالک کو بھی غربت اور اس سے جڑے مسائل پیش آ رہے ہیں۔ دنیا اب پوسٹ ماڈرنزم سے پوسٹ پوسٹ ماڈرنزم بیانئے کے عہد میں داخل ہو چکی ہے

Read more

جس نے بھی ڈالی، بری نظر ڈالی

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل پر لکھتے ہوئے عمر گزر گئی، قوانین بھی بن گئے لیکن لگتا یہی ہے کہ پاکستانی معاشرے میں ابھی تک ملازمت پیشہ خاتون کے تصور کو قبول نہیں کیا گیا حالانکہ اسی ملک میں ایک خاتون دو مرتبہ وزیر اعظم بنی اور آج کل پنجاب کی وزیر اعلیٰ بھی ایک خاتون ہے۔ لیکن ملازمت پیشہ خواتین کو آج بھی مختلف طرح کی ہراسمنٹ کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس میں جنسی ہراسانی، امتیازی رویہ، اور

Read more

سقراط کی استاد ایسپاسیا

”ایسماشیا (Aeschines ’Aspasia)“ یا ”ایسپاسیا“ یا ”ہیس پیشیا،“ ایک خاتون فلسفی تھی جسے بعض ذرائع میں سقراط کی استاد یا کم از کم ایک فکری شخصیت کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔ ایسپاسیا ایک ذہین اور فصیح خاتون تھی جو ایتھنز میں پریکلس (Pericles) کی ساتھی تھی۔ وہ فلسفے، سیاست، اور بیان بازی میں مہارت رکھتی تھی اور کہا جاتا ہے کہ اس نے سقراط سمیت کئی دیگر مفکرین کو متاثر کیا لیکن وہ ایک ہیٹائرا بھی تھی۔ ”ہیٹائرا“

Read more

کیا آپ مصنوعی ذہانت کے خلاف ہیں؟

سائنس نے چاقو بنایا ایک انسان نے اس چاقو سے سیب کاٹ کر اپنی بیٹی کو کھلایا دوسرے انسان نے اس چاقو سے اپنے دشمن کا گلا کاٹا سائنس نے قلم بنایا ایک انسان نے اس سے اپنی محبوبہ کے لیے محبت بھرا شعر رقم کیا دوسرے انسان نے اس سے اپنے رقیب کے لیے نفرت بھرا خط لکھا سائنس نے کار بنائی ایک انسان نے اس میں اپنے بچوں کو دنیا کی سیر کروائی دوسرے انسان نے اس میں

Read more

انسان زیادہ مطمئن ہیں یا جانور؟ مکمل کالم

جس طرح بعض خواتین کو مردانہ ریسلنگ کے چینل پسند ہیں اسی طرح مجھے نیشنل جیوگرافک پسند ہے، یہ چینل آپ جب بھی، جہاں سے بھی دیکھنا شروع کریں گے، اِس بات کی ضمانت ہے کہ بور نہیں ہوں گے۔ اِس چینل کے پروگرام دیکھتے ہوئے میں نے ایک بات نوٹ کی ہے کہ جنگل میں جانور خواہ مخواہ ایک دوسرے سے نہیں لڑتے، اگر اُن کا پیٹ بھرا ہوا ہے اور انہوں نے شکار کے بعد سیر ہو کر

Read more

کلائمٹ چینج، کوئی ہمیں بھی سمجھائے

ہم پاکستانیوں کو ہر بات دیر سے پتہ چلتی ہے۔ کلائمٹ چینج پر دنیا میں ایک عرصہ سے کام ہو رہا ہے۔ ہماری آنکھ ہمیشہ کی طرح دیر سے کھلی ہے۔ ایک دو عشرے پہلے اوزون کی پرت میں سوراخ کا شور و غوغا مچا تھا۔ پھر پاکستانیوں کی حد تک بات آئی گئی ہو گئی۔ تو آئیے کلائمٹ چینج کا مطلب سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ اس کا تعلق موسم سے ہے۔ بچپن سے ہم سال کے مختلف حصوں

Read more

ظلم پہ خاموشی جرم ہے

(جی پی ایم سی کے یورولوجی ڈیپارٹمنٹ کے ہیڈ ڈاکٹر کے ہاتھوں انٹرن ڈاکٹر کی جنسی ہراسانی کا کیس) ویسے تو بڑے نامور اور معتبر اداروں میں صاحب اختیار افراد کے ہاتھوں بے بس اور کم اختیار رکھنے والی خواتین کی جنسی ہراسانی کے واقعات کا ہونا کوئی انہونی بات نہیں لیکن اگر ان رویوں پہ معاشرہ خاموشی اختیار کر لے تو یہ ایک اجتماعی جرم ہے۔ جس کا ارتکاب ہم اکثر کرتے آئے ہیں۔ اور جس کے لئے ہم

Read more

چیئرمین سینٹ کی رولنگ،”سانپ کے منہ میں چھچھوندر”

یہ کالم جب انٹرنیٹ کے مختلف پلیٹ فارموں پر پوسٹ ہو جائے تو اس کے نیچے عموماََ عاشقان عمران کی گالیاں ہی پڑھنے کو ملتی ہیں۔ گالی دینے سے پرہیز کے عادی پرانی وضع کے اس صحافی کو صرف یاد دلانے پر اکتفا کرتے ہیں کہ زمانہ بدل چکا ہے۔ میرا فرسودہ اور مفلوج ہوا ذہن عمر کے آخری حصے میں داخل ہونے کی وجہ سے بدلتے وقت کی ضروریات اور حرکیات سمجھنے کے قابل نہیں رہا۔ بہتر یہی ہے

Read more

درد کا رشتہ

ایک تو زندگی کا سفر ہے جو موت کے ساتھ اختتام پذیر ہوتا ہے اور ایک موت نامی حقیقت کے ساتھ آگہی کا سفر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔ یہ جو دوسرا سفر ہے یہ درد کے رشتے سے عبارت ہے اور اس رشتے سے ہر کوئی بندھا ہے جس نے کسی اپنے کو کھویا ہو۔ ہمارے ہاں اس درد کے رشتے کے اظہار کو افسوس یا افسوس کرنا کہتے ہیں۔ جس طرح وقت کے ساتھ باقی باتیں بدلی

Read more

کریں گے اھل نظر تازہ بستیاں آباد

ازل سے کائنات میں پانی انسانی زندگی کی ضمانت رھا، اگرچہ طوفان نوح نے سلسلہء زیست کو درپیش اس مہلک خطرے سے بہت عرصہ پہلے ھی آگاہ کردیا تھا مگر ناگزیر شرط زندگی کے طور پر یہ ترجیحات انسانی میں اولیں اور تابع ضرورت رھا. اور موسموں کی شدت کے ساتھ کم یا زیادہ بادوباراں کے نتیجے میں خُشک سالی اور سیلاب دونوں کو مشیتِ ایزدی سمجھتے ھوئے نبھایا گیا۔ اکیسویں صدی میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث بارشوں کے حجم،

Read more

جدید معاشرہ اور صنفی امتیازات

دینِ اسلام میں کوئی عورت حکمران یا کسی ملک کی سربراہ نہیں بن سکتی۔ علمائے اسلام کا خیال ہے کہ امورِ سلطنت کی نظامت مرد کے علاوہ کوئی اور نہیں کر سکتا اس لیے کہ عورت میں کچھ طبعی کمزوریاں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ شرعی حدود ہیں جس کے باعث وہ مردوں کے شانہ بہ شانہ مجالس و تقریبات میں شامل نہیں ہو سکتی۔ کچھ علما نے تو پیغمبرِ اسلام کی حدیث بھی پیش کی ہے کہ وہ

Read more

دہشتگردی! تدارک کی ہر تدبیر ناکام کیوں ہوئی؟

بنوں میں فوجی تنصیبات پر دہشتگردوں کے حملہ میں 5 سیکورٹی اہلکاروں سمیت 20 افراد جاں بحق اور چالیس کے قریب زخمی ہوئے، سیکورٹی ذرائع کے مطابق 15 حملہ آوروں نے 3600 کلوگرام دھماکا خیز مواد سے بھری دو گاڑیاں کمپاونڈ سے ٹکرا کر دیوار منہدم کرنے کے بعد کینٹ میں داخل ہو کر فورسز کے خلاف مزاحمت شروع کر دی، جسے کند بنانے کی خاطر قریبی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان سے ضرار فورس طلب کرنا پڑی، جس نے رات

Read more

گٹیالیاں پتن اور کرشن چندر کا رومانس

کرشن چندر اردو افسانہ اور ناول نگاری میں ایک بہت بڑا نام ہے۔ اُن کے والد پونچھ کے راجہ کے ذاتی معالج تھے۔ کرشن چندر کا بچپن پونچھ میں گزرا۔ بچپن میں اپنے والد کے ساتھ اور بعد میں اکیلے متعدد بار اُنھوں نے پونچھ سے لاہور اور دہلی تک کا سفر کیا۔ یہ سفر پونچھ سے میرپور اور پھر گٹیالیاں پتن سے کشتی کے ذریعے دریا پار کر کے جہلم سے بذریعہ ریل گاڑی لاہور اور دہلی تک کیا

Read more

بے بس مائیں، گمشدہ صدائیں

ماں کے وجود سے جنم لینے والی دنیا نے ہمیشہ اسی ماں کو صبر کا درس دیا، قربانی کا بوجھ دیا، اور خاموشی کی زنجیروں میں جکڑ دیا۔ وہ جو سب کے لیے روشنی کا مینار بنی، خود اندھیروں میں دھکیل دی گئی۔ وہ بہن جو بھائی کے لیے دعا کرتی رہی، وہ بیٹی جو باپ کے سائے میں پروان چڑھی، وہ بیوی جو شوہر کے لیے زندگی کا سہارا بنی۔ مگر جب اس نے اپنے لیے جینے کی خواہش

Read more

بگ آئیز ایک سچائی!

ہر سال عورتوں کے عالمی دن پر دل چاہتا ہے کہ عورتوں کے مسائل کا رونا نہیں رونا کچھ اچھی باتیں کرنی ہے۔ مگر بُرا ہو اس تقدیر کا جو ہمیشہ تکلیف ہی پر روشنی ڈالتی ہے۔ پچھلے سال میں نے ”بگ آئیز“ کے نام سے ایک فلم دیکھی۔ بحیثیت ایک مصّورہ میں اس کو گہرائی سے دیکھتی جاتی تھی آنکھوں سے چُپ چاپ آنسو بہے جاتے تھے۔ آپ بھی سُنیے! یہ فلم ایک سچی کہانی پر مبنی ہے۔ مارگریٹ

Read more

دہشت گردی کا عفریت:ہر ایک سمت موت ہی رقصاں ہے دوستو!

ہزار دام سے نکلا ہوں ایک جنبش میں جسے غرور ہو آئے کرے شکار مجھے مصطفی خان شیفتہ کا یہ شعر ایسے بے نفسوں کی طرف توجہ مبذول کراتا ہے کہ بے غرض لوگ کیسے اہل غرض کو شرمندہ کر دیتے ہیں ایسی مثالیں تاریخ میں خال خال ہی نظر آتی ہیں۔ مولانا عبدالحق اکوڑہ خٹک سے جمعیت علمائے اسلام کے ٹکٹ پر 1970 ء کے انتخابات میں اجمل خٹک کو شکست دے کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔ 1973

Read more

دہائیوں سے وزیرستان کے اونچی پہاڑوں کے دامن میں دبی بے آواز چیخوں کی داستان

9/ 11 کے حملے کے بعد 7 اکتوبر 2001 کو امریکہ اور نیٹو نے ”آپریشن اینڈیورنگ فریڈم“ کے تحت افغانستان میں فوجی کارروائیاں شروع کیں۔ امریکی فضائی بمباری کے نتیجے میں 13 نومبر کو شمالی اتحاد نے امریکی حمایت سے کابل پر اپنی افواج اتارے، اور یوں ایک نئی جنگ چھڑ گئی۔ مگر یہ جنگ صرف افغانستان تک محدود نہ رہی بلکہ اس نے پشتونخوا، خاص طور پر سابقہ قبائلی علاقوں کو بھی مستقل بدامنی اور عدم استحکام میں مبتلا

Read more

بہن بیٹی کے نام سے خوفزدہ معاشرہ

گزرے دسمبر میں ایک دوست کے بیٹے کی شادی تھی۔ دعوتِ ولیمہ میں ملک بھر سے اہم شخصیات شریک تھیں۔ جہاں بڑے بڑے سرکاری عہدوں پر فائز لوگ، سیاستدان، وکلا اور کاروباری شخصیات موجود تھیں وہاں کئی مذہبی رہنما بھی تھے۔ جیسا کہ ہمارے ہاں ولیمے کا کھانا کھولنے سے پہلے کسی مولانا صاحب کو دعا کے لیے کہا جاتا ہے، تو اس ولیمے میں دعا کی سعادت چکوال کے ایک معروف عالمِ دین کو حاصل ہوئی۔ دعا کے دوران

Read more

عورت کی آزادی سرمایہ داری کے شکنجے سے نکلنے کی جدوجہد

آٹھ مارچ کا دن جب آتا ہے تو مغرب کی چمک دمک میں لپٹا ہوا ایک ایسا تصور ہمارے سامنے پیش کیا جاتا ہے جو عورت کی آزادی کو بس ایک ”انفرادی انتخاب“ کے دائرے میں قید کر دیتا ہے۔ لیکن ہم جو تاریخ کو نہ صرف پڑھتے ہیں بلکہ اس کے نبض شناس بھی ہیں جانتے ہیں کہ آٹھ مارچ کی بنیاد محنت کش عورتوں کی بغاوت کی صدا سے گونجی تھی۔ وہ عورتیں، جو فیکٹریوں کے دھوئیں میں

Read more

مارچ، مارچ اور مارچ

مارچ گریگورین تقویم کا تیسرا مہینہ ہے۔ اسلامی یا قمری تقویم کا ہر مہینہ شمسی مہینے میں دس دس دن کے فرق سے تین برس تک رہتا ہے۔ اس کے بالمقابل بکرمی تقویم کے گیارہویں اور بارہویں مہینے پھاگن اور چیت آتے ہیں۔ پھاگن 13 فروری سے شروع ہو کر 13 مارچ تک اور چیت 14 مارچ سے لے کر 12 اپریل تک رہتا ہے۔ 13 اپریل کو بکرمی تقویم کا دوسرا مہینہ بیساکھ شروع ہوتا ہے اور اس ہی

Read more

خواتین کے بین الاقوامی دن پر ہمارا پیغام۔ ان کے نام

خواتین ہماری آبادی کا تقریباً نصف حصہ ہیں، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ ہمارے ہاں انہیں مردوں کے مقابلے میں ایک چوتھائی حقوق بھی حاصل نہیں۔ اے میری ہم عصر خاتون۔ مجھے اس بات کا بخوبی احساس ہے کہ۔ اس معاشرے میں تمہاری آواز کو دبایا اور تمہارے خوابوں کو بے جا پابندیوں کی زنجیروں میں جکڑا جاتا ہے۔ تمہاری صلاحیتوں کو ”عورت“ ہونے کی پاداش میں محدود کر دیا جاتا ہے۔ کبھی تمہیں روٹی گول نہ بنانے

Read more

ایک اور 8 مارچ اور خواتین کی جدوجہد اور مسائل

آج 8 مارچ، عالمی یوم خواتین کے موقع پر، ایک پروفیشنل ویمن ہونے کے ناتے، میں نے ایک بار پھر ان چیلنجز کو محسوس کیا جن کا سامنا پیشہ ور خواتین کو روزمرہ کی بنیاد پر کرنا پڑتا ہے۔ میرے لیے آج سب سے بڑا مسئلہ دفتر آنے اور واپسی کے لیے ٹرانسپورٹ کا بندوبست تھا، جو کہ ہمارے معاشرے میں خواتین کے لیے اب بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔ میرے ایک مرد کولیگ نے، جسے مجھ سے زیادہ فاصلے

Read more

آدھی گواہی کی موت

پنجاب کے وزیرِاعلیٰ نے ہونہار طلبہ کے لیے ایک سکالر شپ کا اعلان کیا، جو ایک خوش آئند قدم ہے، لیکن اس کے ساتھ وابستہ ایک غیر منطقی اور امتیازی شرط کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ سکالر شپ کے حصول کے لیے درکار حلف نامے پر بطور گواہ صرف مرد (اساتذہ اور افسران) دستخط کر سکتے ہیں، خواتین ( اساتذہ اور افسران ) اس پر دستخط کرنے کی مجاز نہیں؟ کیا یہ اس طرح کے فیصلے خواتین کی قابلیت

Read more

یوم خواتین پر وزیر اعظم کا پیغام

وزیر اعظم شہباز شریف نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر پرجوش بیان دیا ہے اور تمام شعبہ ہائے زندگی میں خواتین کی شمولیت کو اہم قرار دیتے ہوئے اس مقصد کے لیے کام کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ خواتین کو تمام شعبوں اور مرکزی دھارے میں لاکر ہی پاکستان کو عظیم ملک بنایا جا سکتا ہے۔ اس بات سے اتفاق کرتے ہوئے البتہ یہ سوال کیا جاسکتا ہے کہ حکومت ملک میں

Read more

بنگلہ دیش میں چند دن قسط: 4

تحریر ڈاکٹر شیرشاہ سید: ترجمہ گوہر تاج ستتر سالہ فرہاد مظہر ہمارے سامنے صحافیوں کے دو گروپوں سے بات کرنے کے بعد بہت تازہ دم اور اچھے لگ رہے تھے۔ ہمارے بعد طلبہ کا ایک گروپ بھی ان سے ملنے کا انتظار کر رہا تھا۔ ”آپ غالب کے مداح ہیں؟“ میں نے ان سے مصافحہ کرتے وقت پوچھا تھا۔ ”کون نہیں ہے؟“ انہوں نے ہنستے ہوئے جواب دیا۔ میں نے انہیں اپنے امریکہ میں رہنے والے دوست شاہ فضل عباس

Read more

نسیم حجازی کے ہیروز اور آج کے زیروز

ہمارا ماننا ہے کہ اگر آپ نے زندگی میں کبھی نسیم حجازی کے ناول نہیں پڑھے، تو سمجھیں کہ تاریخ، رومانس، اور فزکس کے قوانین سے مکمل ناآشنا ہیں۔ آج کی نسل جو ”ارطغرل“ دیکھ کر اپنے اجداد کے ماضی کے کارناموں پر حیرت زدہ ہے، اگر کبھی نسیم حجازی کے ناول پڑھ لیتی، ان کے ہیروز کو اپنا آئیڈیل بنا لیتی تو یقین مانیں، یہ بستر پر لیٹے لیٹے دشمن کے کئی قلعے فتح کر چکی ہوتی اور ان

Read more

القمونیہ کا باغی

القُمونیہ ایک ایسا دیس تھا جہاں صدیوں سے ذہنوں پر تالے لگا دیے گئے تھے۔ یہ وہ سرزمین تھی جہاں سوچنا جرم تھا، سوال اٹھانا بغاوت تھی، اور حقیقت کی تلاش گستاخی سمجھی جاتی تھی۔ یہاں حکمرانی اُن لوگوں کی تھی جو علم کو محدود کرنے، آزادی کو کچلنے اور سوچنے والوں کو خاموش کرنے میں مہارت رکھتے تھے۔ یہ لوگ اپنے آپ کو دانشمند کہتے، لیکن ان کی دانش صرف پرانے، رٹے رٹائے عقائد کو دہرانے تک محدود تھی۔

Read more

ادب، فن تنقید اور قارئین کی نا انصافی

دنیا کے ہر کونے کے لوگ ارسطو کی ذہانت کے قائل ہیں، اس کا فلسفہ اور کتابیں آج بھی پڑھی جاتی ہیں۔ ارسطو ایک عظیم انسان تھا کہ اس نے لوگوں کو سوچنے کی راہ پر لگایا۔ لیکن وہ ایلیٹ کی حکومت (Aristocracy) کا حامی تھا، وہ غلامی کے حق میں تھا، اور اسے ”نظامِ قدرت“ قرار دیتا تھا۔ عورتوں کے بارے میں اس کے نظریات متعصبانہ اور برے تھے۔ جارج واشنگٹن نے امریکہ کو آزادی دلوائی، وہ گریٹ تھا،

Read more

خواتین کا عالمی دن اور موسمیاتی بحران

حمیدہ لاسی کا گاؤں مچھار کن، بیلہ شہر کی مغربی سائیڈ پر دریائے پورالی کے کنارے آباد ہے، جہاں صدیوں سے لوگوں کا روزگار کاشتکاری اور مال داری سے جڑا رہا ہے۔ چند سال قبل شدید بارشوں کے بعد دریا بپھر گیا اور تباہ کن سیلاب نے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ گاؤں کے بیشتر مکانات پانی میں ڈوب گئے، زمینیں برباد ہو گئیں اور لوگوں کو اپنی جانیں بچانے کے لیے نقل مکانی کرنا پڑی۔ حمیدہ کا

Read more

تعلق کا نا دیدہ بوجھ: نادرہ مہر نواز کی کتاب پر تبصرہ

نادرہ مہر نواز کی تحریریں بہت عرصے سے پڑھ رہی ہوں۔ ایک بار ان سے روبرو ملاقات بھی ہوئی، جو سو ملاقاتوں پر بھاری ہے۔ ان کی شخصیت کے کئی پہلو ایک ہی ملاقات میں سامنے آ گئے۔ اس وقت سمجھ نہیں آ رہا، کہ ان کی تحریر پر تبصرہ کروں یا شخصی خاکہ لکھوں۔ انسان کو پڑھنا، سمجھنا میرا پسندیدہ موضوع ہے۔ نادرہ اپنی تحریروں کی طرح سچی اور بے باک ہیں۔ وہ کھل کر ہنستی اور کھل کر

Read more

روایات سے آگے بڑھیں

بین الاقوامی یومِ خواتین دنیا کے کئی ممالک میں منایا جاتا ہے۔ یہ وہ دن ہے جب خواتین کی کامیابیوں کو کسی بھی قسم کی تقسیم کے بغیر تسلیم کیا جاتا ہے، چاہے وہ قومی، نسلی، لسانی، ثقافتی، معاشی یا سیاسی ہو۔ اس سال کے موضوع ”تیزی سے عمل کریں“ (Accelerate Action) کے تحت، اس دن کا مقصد مثبت تبدیلی کو فروغ دینا، رکاوٹوں کو ختم کرنا، اور صنفی مساوات کو تیزی اور عزم کے ساتھ آگے بڑھانا ہے۔ یہ

Read more

محکموں سے ابھی تک محروم نئے وفاقی وزراء اور "حقیقی صحافت”

ربّ کریم سے فریاد ہے کہ جب یہ کالم چھپے تو معاملہ حل ہو چکا ہو۔ منگل کی صبح تک اگرچہ حل نہیں ہوا تھا۔ مسئلہ یہ ہے کہ آج سے چند روز قبل وفاقی کابینہ میں توسیع ہوئی تھی۔ نئے وزیروں نے حلف بھی اٹھالیا۔ محکمے لیکن انہیں ابھی تک الاٹ نہیں ہوئے۔ وزراء کی حلف برداری کے چند روز گزرجانے کے باوجود ان کے لئے محکموں کی تلاش حیران کن واقعہ ہے۔ اچھے وقتوں میں جب ’’صحافت‘‘ زندہ

Read more

انسانی حقوق کا ارتقا اور تصور

اگر آپ انسانی حقوق کی آغاز و ارتقا اور جدید عالمی نظام کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو آپ کو توصیف احمد خان اور عرفان عزیز کی تحقیقی کتاب ”انسانی حقوق کا ارتقا اور تصور“ ضرور پڑھنی چاہیے۔ یہ ایک بہت ہے محنت سے لکھی گئی کتاب ہے جس پر مصنفین کو پی ایچ ڈی کی ڈگری ملنی چاہیے۔ بائیں بازو کے ایک اہم اور معتبر نام سہیل سانگی اور جسٹس فہیم احمد صدیقی کے ابواب بھی اس کتاب

Read more

عورت کی آزادی: برابری کی بنیاد پر ایک بہتر سماج کی تعمیر

دنیا کے ہر ترقی یافتہ معاشرے کی بنیاد برابری پر رکھی جاتی ہے، جہاں مرد اور عورت دونوں کو مساوی حقوق حاصل ہوتے ہیں۔ مگر ہمارے ہاں عورت کی آزادی ہمیشہ ایک متنازعہ موضوع بنا رہا ہے۔ آزادی کا مطلب یہ نہیں کہ عورت اپنے فرائض سے آزاد ہونا چاہتی ہے، بلکہ وہ ان ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ اپنے بنیادی انسانی حقوق کی بھی حقدار ہے۔ ہر سال عورت مارچ کے موقع پر یہ سوال اٹھایا جاتا ہے کہ

Read more

پھولوں کے کاغذ پہ آگ کی لکھت

  ”میری تحریر، کیا نظم اور نثر، میں جانتی ہوں غیر قانونی بچّے کی طرح ہیں۔“ یہ الفاظ پنجابی کی مشہور ادیبہ امرتا پریتم کے ہیں جنہوں نے اپنی آپ بیتی لکھنے سے پہلے یہ تہیہ کر لیا تھا کہ وہ اپنی آپ بیتی صرف دس سطروں میں لکھے گی، جس کی پہلی سطر یہی ہو گی۔ سچ میں اگر آپ دیکھ لیں تو اعلیٰ پائے کا ادب جس میں صدیوں تک زندہ رہنے کی صلاحیت موجود ہو وہ سماجی

Read more

دارالعلوم حقانیہ پر حملہ حقیقت کیا ہے؟

اکوڑہ خٹک میں دارالعلوم حقانیہ کی مسجد پر خودکش حملہ ایک ایسا سانحہ ہے جس نے کئی سوالات کو جنم دیا ہے۔ مدارس پر دہشت گردی کے الزامات تو پہلے بھی لگتے رہے ہیں، لیکن اگر مدارس واقعی شدت پسندی کے مراکز ہیں تو پھر دہشت گرد انہی کو نشانہ کیوں بنا رہے ہیں؟ اگر یہ مکمل طور پر پُرامن تعلیمی ادارے ہیں تو پھر دہشت گردی کے خلاف ان کی اجتماعی آواز اور کردار اتنا مدھم کیوں رہا ہے؟

Read more

گلوبل وارمنگ: رونق بزم جہاں کل ہو نہ ہو

اس وقت پوری دنیا گلوبل وارمنگ کی لپیٹ میں ہے۔ اوج پر ہے اب گلوبل وارمنگ رونق بزم جہاں کل ہو نہ ہو گلوبل وارمنگ سے مراد زمین کی سطح کے اوسط درجہ حرارت میں طویل مدتی اضافہ ہے۔ بنیادی طور پر یہ درجہ حرارت زیادہ مقدار میں پیدا ہونے والے گرین ہاؤس گیسوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔ گرین ہاؤس گیسیں جیسے کاربن ڈائی آکسائیڈ (CO 2 ) ، میتھین (CH 4 ) اور نائٹرس آکسائیڈ (N 2 O)

Read more

طالبان کی داخلی جنگ: کابل سے اکوڑہ خٹک تک

اکوڑہ خٹک، پاکستان میں واقع دارالعلوم حقانیہ میں حالیہ خودکش حملے نے پورے خطے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ یہ حملہ جمعہ کی نماز کے دوران ہوا، جس کے نتیجے میں آٹھ نمازی بشمول مولانا حامد الحق جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ماہرین اور اندرونی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ المناک واقعہ محض ایک الگ تھلگ حملہ نہیں بلکہ افغان طالبان کے اندر بڑھتی ہوئی اندرونی کشمکش کا نتیجہ ہے، جہاں کابل اور قندھار میں موجود

Read more

ڈیٹرائیٹ سے کراچی کا سفر اور چار ہم سفر

آج رات آٹھ بجے شب میری ڈئیٹرائٹ، مشی گن سے پاکستان روانگی کا دن ہے۔ جہاں مقصد کچھ ماہ کے لیے کراچی ملیر کے کوہی گوٹھ ہسپتال میں بطور تھرپسٹ والینٹیر کرنے کاہے۔ ایک خواب جو میری کل وقتی ملازمت کے ساتھ اب تک ممکن نہ ہوسکا تھا۔ ڈیٹرائیٹ ائر پورٹ پہ سامان چیک ان کے بعد میں اپنے ہینڈ کیری کے ساتھ مسافروں کے لاؤنج میں پہنچتی ہوں۔ سیل فون ہاتھ میں ہے جسے چارج کرنے کے لیے میں

Read more

ہوٹل میں اپوزیشن کا "قومی کنونشن” روکنے کی حکومتی ضد

منگل کی دوپہر سے مسلسل سوچ رہا ہوں۔ جمعرات کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھتے وقت تک مگر یہ جاننے میں ناکام رہا کہ حکومت اسلام آباد میں اپوزیشن کا دو روزہ کنونشن روکنے کی ضد میں مبتلا کیوں رہی۔ وسیع تر تناظرمیں سوچیں تو تحریک انصاف 8 فروری 2024ء کے روز ہوئے انتخاب کے نتیجے میں واحد اکثریتی جماعت کی حیثیت میں ابھرنے کے باوجود وفاق میں حکومت بنانے کی کوشش کرتی دکھائی ہی نہ دی۔ محض یہ

Read more

کب ملیں گے عورتوں کو انسانی حقوق؟

کبھی کبھی تو مجھے لگتا ہے کہ مجھ میں بھی ڈاکٹروں والی امیونٹی آ گئی ہے۔ جیسے وہ لاشیں دیکھ دیکھ کر بے حس ہو جاتے ہیں، میں بھی عورتوں پر ہونے والے ظلم و ستم کے واقعات پڑھ پڑھ کر شاید بے حس ہو گئی ہوں۔ اب سوشل میڈیا پر صبح سے اس خبر کے بارے میں نوجوان لڑکیوں کا واویلا دیکھ رہی ہوں کہ وہاڑی میں ایک جواری نے بازی ہارنے پر جیتنے والے کو اپنی بیوی کا

Read more

علماء کی بستی۔ نگرام

تقسیم ہند سے پہلے ہندوستان میں دینی تعلیم کے لیے دو مدرسے یا مکتبہ فکر School of Thought مشہور تھے جنہیں عرف عام میں دیوبندی اور بریلوی کے نام سے جانا جاتا ہے۔ دارالعلوم دیوبند یوپی کے شہر سہارنپور میں اٹھارہویں صدی کے آخر میں مولانا قاسم نانوتوی نے قائم کیا۔ اس مدرسے سے بڑے بڑے نامور عالم دین فارغ التحصیل ہو کر نکلے جنہوں نے برصغیر میں دینی تعلیم اور تبلیغ کی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ یہاں سے

Read more

پردہ اور تعلیم: عصری پختون روایت

پردہ یا حجاب ایک ایسا موضوع ہے جو نہ صرف اسلامی معاشرت میں اہمیت رکھتا ہے بلکہ مختلف ثقافتوں میں بھی اپنی گہری جڑیں رکھتا ہے۔ عربی لفظ ”حجاب“ اور فارسی لفظ ”پردہ“ دونوں تقریباً ایک ہی معنی رکھتے ہیں، جو کسی عورت کے جسم کو غیر محرموں کی نظروں سے چھپانے کی حالت کو ظاہر کرتے ہیں۔ پردے کا مقصد محض جسم کی پوشیدگی نہیں بلکہ اس کے ذریعے عورت کی عزت، وقار اور حفاظت کو یقینی بنانا ہوتا

Read more

نسوانیت کا نُور، مردانگی کا سایہ: ایک علمی و فکری جائزہ

انسانی تاریخ، معاشرتی ارتقاء اور نفسیاتی ساخت کا مطالعہ ہمیں ایک دلچسپ مگر پیچیدہ سوال کی جانب متوجہ کرتا ہے۔ کیا مرد اور عورت کی فطرت میں کوئی بنیادی، عمومی فرق موجود ہے؟ یہ سوال محض تجسس کا نہیں، بلکہ انسانی تعلقات، سماجی تنظیم اور خود شناسی کی گہرائیوں کو سمجھنے کی کنجی ہے۔ اگرچہ ہر فرد اپنی ذات میں انوکھا اور منفرد ہے، اور کسی بھی جنس کو یکسر اچھے یا برے کے خانوں میں تقسیم کرنا درست نہیں،

Read more

ہومیو پیتھک طریق علاج کیا ہے؟

ہومیو پیتھک دوائی میں کافی اُلجھنیں، پیچیدگیاں اور نزاکتیں پائی جاتی ہیں، اِس لئے اِسے سمجھنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ یہاں کچھ گمبھیر مسائل کی وضاحت کر دی ہے تاکہ کم از کم باریک بین اور نُکتہ داں حضرات تو اِسے سمجھ سکیں۔ میرے نزدیک ہومیو پیتھی میں نئے نئے نکات تلاش کرنا، اِک سائنسی عمل ہے، جسے ہمیشہ جاری رہنا چاہیے۔ اب ہومیو پیتھ دوائی کے کچھ ایسے حقائق ملاحظہ ہوں، جو اکثر سمجھے اور سمجھائے نہیں جاتے۔

Read more

دھنک کا آٹھواں رنگ

کہانیاں جب حقیقت کا روپ دھارتی ہیں تو انسان حیرت میں پڑ جاتا ہے، لیکن یاد رکھنے والی بات یہ ہے کہ انسان کہلانے والی مخلوق میں انسانیت شاذ و نادر ہی دکھائی دیتی ہے۔ یہ الفاظ انسانیت کے درد کو محسوس کرنے والی معروف مصنفہ لینہ حاشر کے ہیں، جن کی حقیقتوں سے جنم لینے والی اور چونکا دینے والی تحریروں کا مجموعہ ”دھنک کا آٹھواں رنگ“ حال ہی میں بُک کارنر، جہلم، پاکستان سے شائع ہوا ہے۔ یہ

Read more

سچ کے رشتہ دار افسانہ

پچھلے چند مہینوں میں مجھے ایک بزرگ شہر میں کئی دفعہ نظر آئے لیکن ہر دفعہ وہ افسردہ و پریشان دکھائی دیے۔ ایک جمعرات کی صبح وہ ایک مندر کے باہر دونوں ہاتھوں سے اپنا سر تھامے بیٹھے تھے۔ ایک جمعے کی دو پہر وہ ایک مسجد کی دیوار کا سہارا لیے کھڑے تھے۔ ایک ہفتے کی سہ پہر وہ ایک سناگاگ کے باہر رو رہے تھے اور ایک اتوار کی شام وہ ایک گرجے کے باہر آنسو بہا رہے

Read more

گوتم سے ملاقات

1979 میں ڈیڑھ سال کی انکوائری کے بعد مجھے لاہور کے ہنگامہ خیز شہر سے راول پنڈی اسلام آباد ٹرانسفر کر دیا گیا۔ اسلام آباد کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ یہ واشنگٹن کے ایک قبرستان جتنا بڑا ہے اور اس سے دگنا مردہ۔ اس شہر میں لوگ نہیں گریڈ رہتے ہیں اور ان کی قبروں کے بھی گریڈ ہوتے ہیں۔ میں اس شہر کے رومان پرور موسموں اور فطرت کے نظاروں کو دیکھ کر خوش ہوتا اور ساتھ

Read more

زچگی کے عمل کا دوسرا فریق: بچہ

ویجائنل ڈلیوری کو آئیڈیل مانتے اور سیزیرین پہ لعنت بھیجتے ہوئے بیشتر لوگ ایک بات بھول جاتے ہیں کہ ڈیلیوری کے اہم ترین فریقین میں عورت، گھر والوں اور ڈاکٹر کے علاوہ کوئی اور بھی ہے اور وہ ہے عورت کے بطن اور ویجائنا کے راستے دنیا میں پہلا قدم رکھنے والا بچہ۔ زچگی کے عمل میں عورت اور بچہ ایک ایسا سفر طے کرتے ہیں جس کا ہر پیچ و خم ایک اندھا موڑ ہے جس کے آگے کھائی

Read more

ٹرمپ زوال مغرب کو روک لے گا؟

امریکی صدر ٹرمپ کا روس کے ساتھ دائمی کشمکش کو ختم کرنے کا رجحان سفید فام نسل کے تحفظ کے علاوہ اُس کیتھولک مذہب کے احیاء کی آخری کوشش نظر آتا ہے، پچھلے دو سو سالوں میں جسے جدیدیت، آزاد خیالی اور جمہوریت جیسی رومانوی تحریکوں نے پس منظر میں دھکیل کے مغربی معاشروں کی تہذیبی بنیادوں کو اکھاڑ کر انہیں اباحیت، ذہنی پراگندگی اور بے مقصدیت کی تاریکیوں میں دھکیل دیا تھا۔ ریپبلکن پارٹی میں قدیم سماجی روایات کی

Read more

انصاف: حقیقت یا افسانہ

عدالت کے باہر ایک بوڑھا شخص بینچ پر بیٹھا اپنی فائل کے بوسیدہ صفحات الٹ رہا تھا۔ ہر صفحے پر تاریخوں کی قطار تھی، فیصلے کا انتظار طویل سے طویل تر ہوتا جا رہا تھا۔ دوسری طرف سڑک کنارے، ایک ننگے پاؤں بچہ گاڑیوں کی کھڑکیوں پر دستک دے رہا تھا، ہاتھ میں سکول کی کتابیں نہیں، بلکہ چند سکے اکٹھے کرنے کی امید تھی۔ کسی اور گلی میں ایک نوجوان لڑکی چپ چاپ کھڑکی کے پیچھے کھڑی تھی، اس

Read more

دا ٹھگ ڈاٹ کام – ڈیجیٹل کورسز

سوشل میڈیا کئی طرح کے مسائل کا گڑھ بن چکا ہے، اور ان میں سے ایک ہے آن لائن کورسز، ایسے کورسز جن کا فائدہ تقریباً صفر ہے۔ جیسے ذہنی صحت بہتر کرنے اور دین سکھانے کے ڈیجیٹل اور آن لائن کورسز۔ سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے پاس لوگوں کو بے وقوف بنانے کے کئی کارگر ہتھکنڈے ہیں۔ ان میں ایک طریقہ یہ ہے کہ چند دن موٹی ویشن دے کر اور ہمدردی دکھا کر لوگوں کو یہ یقین دلا دیا

Read more

نانیوں دادیوں کے تیرہ بچے اور بڑے حکیم صاحب

سوشل میڈیا کے ذریعے مشوروں اور ٹوٹکوں کا بھی ایک بیش بہا دریا بہتا رہتا ہے۔ اور ہمارے یہاں چونکہ عوام الناس ڈاکٹرز کے پاس جانے میں کافی مشکل محسوس کرتے ہیں یا شاید ڈرتے ہیں کہ کہ ڈاکٹر سوئی نہ لگا دے۔ اس لیے کوئی بیمار فرد خود سے بھی ڈاکٹر کے پاس جانا چاہے تو اس کو اپنے مشوروں سے ضرور نوازتے ہیں سو فیصد کوشش ہوتی ہے کہ مریض کو ڈاکٹر سے بہت دور رکھا جائے۔ حتیٰ

Read more