عوامی سیاست کا استعارہ، قیصر احمد شیخ

چند دن پہلے مجھے ایک محبت بھرے دوست چوہدری وسیم جٹ کے ولیمے پر فیصل آباد جانے کا اتفاق ہوا سفر پر روانگی سے پہلے میں چنیوٹ شہر کے وزٹ کا ارادہ کر چکا تھا اور یہ ہماری خوش بختی تھی کہ چنیوٹ کی سیاسی شخصیت قیصر احمد شیخ صاحب اس دن گھر موجود تھے اور ہماری ملاقات کا ٹائم طے پا گیا طے شدہ ٹائم پر دوستوں کے ساتھ شیخ صاحب کے گھر پہنچے اور سیر حاصل گفتگو رہی۔ ویسے تو شیخ صاحب کا تعلق پاکستان کی مشہور و معروف کاروباری برادری ’جسے چنیوٹی شیخ برادری کہا جاتا ہے‘ سے ہے۔ لیکن موصوف کی اصل شناخت عوامی سیاست کے ذریعے اقتدار کا حصول ہے۔

Read more

آپ مشترکہ خاندانی نظام کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

انسان ایک معاشرتی حیوان ہے اور مل جل کر رہنا اس کی فطرت میں شامل ہے۔ ایک خاندان سے کئی خاندان بنتے ہیں اور انسانوں کا یہ تسلسل کروڑہا سالوں سے یونہی چلتا آ رہا ہے۔ روایتی معاشروں میں مشترکہ خاندانی نظام کا تصور پایا جاتا ہے۔ یہاں پر ایک ماں باپ کے چھے یا سات بچے شادیاں ہونے کے باوجود ایک ہی چھت کے تلے اپنی زندگیاں بسر کرتے ہیں اور باپ اس فیملی سسٹم کا مکمل کنٹرولر ہوتا

Read more

سیاسی تصادم کے خطرناک نتائج

اس وقت ملک تیزی سے بدلتی سیاسی صورتحال سے دوچار ہے، حکومت اور حزب اختلاف میں جاری کشیدگی اور لفظی جنگ کے ختم ہونے کا کوئی امکان نظر نہیں آ رہا، ایک دوسرے پر لگائے جانے والے الزامات سیاسی ماحول کو مزید آلودہ کر رہے ہیں، جبکہ پارلیمانی کارروائی کے دوران ایک دوسرے کو غدار کہنے اور جارحانہ حرکات کا ارتکاب کیا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان این آر او دینے کے لئے تیار ہیں نہ مذاکرات کے ذریعے سیاسی ڈیڈ لاک توڑنا چاہتے ہیں، اس حکومتی طرز عمل نے حزب اختلاف کے اتحاد کو مزید مستحکم کر دیا ہے۔

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں شامل گیارہ جماعتیں وسیع عوامی نمائندگی کے ساتھ حکومت کے خلاف صف آرا ہیں اور عوام کو یقین دلانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ حکومت جانے والی ہے، جبکہ شیخ رشید کا دعویٰ ہے کہ اپوزیشن کے اندر بہت جلد جھاڑو پھرنے والا ہے۔ حکومت اور اپوزیشن کے سیاسی تصادم کے باعث ملک میں عدم استحکام کے بڑھنے کا خدشہ ہے، اگر ایسا ہوتا ہے تو اس کے بہت خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، ایک دوسرے کو بھیجنے کے چکر میں کوئی تیسرا بھی آ سکتا ہے۔

Read more

صاحب! ذرا بات سنیے

صاحب! میرے وجود کے نیگورنو کاراباخ میں اپنی یادوں کی جھڑپیں چھیڑ کر خود منظر سے ہی غائب ہو گئے ہو۔ صاحب یہ اچھی بات نہیں۔ کم از کم تماش بینوں میں بیٹھ کر میرا تماشا ہی دیکھتے تاکہ مجھے تسلی رہتی کہ تم میرے آس پاس ہی کہیں ہو۔ آزربائیجان اور آرمینیا کی طرح میرے دل و دماغ بھی کسی حتمی نتیجے پر نہیں پہنچ رہے۔ دونوں اپنی اپنی ضد پر ڈٹے ہوئے ہیں۔ اور اس پورے منظرنامے میں اگر کوئی پس رہا ہے تو وہ میری ذات ہے۔

اب اگر تم چاہو تو ترکی کی طرح دل و دماغ میں سے ایک فریق کا ساتھ دے کر دوسرے کو دبانے کی کوشش کرتے ہیں اور اگر مصلحت سمجھو تو روس کی طرح دونوں کے مابین کوئی ثالثی ہی کرا دو۔

Read more

کرونا اور کمرہ

کرونا کیا پھیلا لگتا ہے سب کچھ ہی سمٹ کر برباد ہوتا جا رہا، دہشت اور خوف ہر طرف دکھائی اور سنائی دینے لگا۔ ایسی ترقی پر تو رونا بنتا ہے۔ جس میں دہشت گرد کرونا بنتا ہے۔ مجھ سمیت نہ جانے کتنے افراد اسی غم میں رہے کہ ”ہائے باجی“ یہ کیا ہو گیا۔ اب آگے کب تک زندگی معمول پر آئے گی۔ آئے گی بھی یا نہیں۔

دل تو پہلے ہی جدا تھے یہاں بستی والو
کیا قیامت ہے کہ اب ہاتھ ملانے سے گئے

Read more

اصلاح اشد ضرورت

یہ کئی دہائیوں سے ہمارے سماج کی سوچ بن گئی ہے۔ تنقید اور طنز کا نشانہ ہمیشہ معصوم اور پاک دل والوں کو بنایا جاتا ہے۔ اکثر دیکھنے میں آیا کہ میاں بیوی مل جل کر رہنے کی کوشش کرتے ہیں۔ مگر ارد گرد کے افراد ان کے درمیان آگ لگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ بہتان لگا کر انہیں الگ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ اب فیشن بن گیا ہے کہ کسی پر الزام لگا کر پہلے اس کا گھر بکھیرنا پھر زندگی بھر عورت مرد دونوں کو طعنے دیتے رہنا۔

Read more

خواتین کے ساتھ ہراس: سوشل میڈیا پر نئی بحث

گذشتہ روز منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک خاتون بس کے عملے کے ساتھ الجھ رہی ہیں اور ان پر ہراس کا الزام عائد کرنے کی دھمکی دیتی ہیں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔

Read more

خواتین کے ساتھ ہراس: سوشل میڈیا پر نئی بحث

گذشتہ روز منظر عام پر آنے والی ویڈیو میں ایک خاتون بس کے عملے کے ساتھ الجھ رہی ہیں اور ان پر ہراس کا الزام عائد کرنے کی دھمکی دیتی ہیں۔ اس ویڈیو نے سوشل میڈیا پر پہلے سے جاری بحث کو ایک نیا رخ دے دیا ہے۔

Read more

عاشقان رسول

ہالینڈ اور ڈنمارک کے بعد فرانس نے بھی نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس پر نعوذ باللہ خاکے بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ مسلمان اپنی جگہ سراپا احتجاج ہیں اور فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے اسے معاشی طور پر کمزور بنانے کے لیے میدان میں اتر آئے ہیں۔ حرمت رسول پر تقریباً تمام ممالک کے مسلمان کا موقف ایک ہی ہے۔ ہم اپنے آقا دوجہاں کی حرمت پر جان بھی وار دیتے ہیں۔ افسوس کافر ہمیشہ ہماری اسی کمزوری پر حملہ کر کے ہمیں اشتعال دلاتا ہے۔

Read more

جو بائیڈن: امریکہ کے نومنتخب صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے شکست تسلیم نہ کرنے کو ’باعث شرمندگی‘ قرار دے دیا

امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن نے زور دیا ہے کہ امریکی قیادت کو منتقل ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔ صدارت کی منتقلی کی تقریب کا حوالہ دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ 20 جنوری کو سب واضح ہو جائے گا۔

Read more

شہزادی ثروت الحسن: اُردن کے شہزادے حسن بن طلال کی پاکستانی لڑکی ثروت اکرام اللہ سے افسانوی شادی کی داستان

یہ نصف صدی پہلے کا قصہ ہے جب کراچی میں شادی کی ایک ایسی تقریب منعقد ہوئی جس کی خوشی میں کراچی کے در و دیوار جگمگا اٹھے، یہ تقریب ٹیلی ویژن پر نشر ہوئی اور نکاح نامے پر دو ممالک کے سربراہان نے بطور گواہ دستخط کیے۔

Read more

کرتار پور کوریڈور، ایک عرض تمنا۔

کرتار پور کوریڈور کا افتتاح 9 نومبر 2019 کو ہوا تھا۔ گویا 9 نومبر اس کی ”سالگرہ“ کا دن ہے۔ یاد رہے کہ علامہ اقبال کی پیدائش کا دن بھی یہی ہے اور شہر بھی سیالکوٹ کا جو کرتار پور کے ضلع نارووال کا ہمسایہ ضلع ہے۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کے موجودہ صدر نے اگر صدارتی انتخاب کے نتائج تسلیم کرنے اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے انکار کر دیا تو کیا ہوگا؟

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی الیکشن میں جو بائیڈن کی فتح تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اس سے امریکہ میں ایک ایسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی مثال نہیں ملتی اور اس پر کئی لوگوں کو تشویش ہے۔

Read more

ڈونلڈ ٹرمپ: امریکہ کے موجودہ صدر نے اگر صدارتی انتخاب کے نتائج تسلیم کرنے اور وائٹ ہاؤس چھوڑنے سے انکار کر دیا تو کیا ہوگا؟

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی الیکشن میں جو بائیڈن کی فتح تسلیم کرنے سے انکار کیا ہے۔ اس سے امریکہ میں ایک ایسی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کی مثال نہیں ملتی اور اس پر کئی لوگوں کو تشویش ہے۔

Read more

موافق حکومتی پالیسیویں کی وجہ سے عالمی منڈی میں پاکستانی مصنوعات کے لئے مواقع

حکومت پاکستان کی جانب سے متعارف کروائی جانے والی موافق پالیسیوں اور پڑوسی ملک چین میں موجود بین الاقوامی مواقع سے بھر پور فائد ہ اٹھاتے ہوئے پاکستان تاجر اپنی مصنوعات کی برآمدات بڑھا سکتے ہیں۔ اس حوالے سے چین کی تیسری انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شریک پاکستانی تاجروں کے تجربات نہایت حوصلہ افزا ہیں۔ اگر ہماری مصنوعات اعلیٰ معیار کی حامل ہوں، ان کی قیمت مناسب ہو اور انہیں بہتر انداز میں پیش کیا جائے تو وہ کسی بھی

Read more

جوبائیڈن کی جیت اورامریکی جمہوری انتخابی تماشا؟

امریکی صدارت کے لئے ڈیمو کریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن نے موجودہ امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے امیداوار ڈونلڈ ٹرمپ کو 273 الکٹورل کالج کے ووٹ حاصل کر کے شکست دے دی جو بائیڈن امریکی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ حاصل کر نے والے امریکہ کے 46 ویں صدر ہوں گے ۔ میڈیا کی دوسری اطلاعات کے مطابق 284 اور 290 الکٹورل کالج کے ووٹ حاصل کرنے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے بہر حال جو

Read more

نومنتخب امریکی صدر اور ہم

امریکی ریاست ڈیلووارئے سے چھ مرتبہ سینیٹر منتخب ہونے والے جوزف رابنٹ بائیڈن امریکہ کے سب سے عمر رسیدہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ وہ 36 برس امریکی سینیٹ کے رکن رہے جبکہ آٹھ برس نائب صدر کے طور پر بھی کام کرچکے ہیں۔ لہٰذا امریکی سیاست کے تمام نشیب وفراز سے واقف ہیں۔ کہا جاتا ہے کہ جوبائیڈن، سابق صدر باروک اوبامہ کا تسلسل ہے۔ لیکن اس بار امریکی عوام ٹیکس، صحت اور ماحولیات کے علاوہ بین الاقوامی تعلقات

Read more

عظیم مقصد اور حضرت امیر عبدالقدیر اعوان کی جدوجہد

رواں ماہ میلاد کی محفلیں مسلسل منعقد ہو رہی ہیں اور کہیں مقررین اور کہیں نعت خوان حضرات حضور نبی کریم ﷺ کی شان بیان کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ تنظیم الاخوان کے سربراہ حضر ت امیر عبدالقدیر اعوان تو اس حوالے سے پورا سال ہی مصروف رہتے ہیں اور ان کی تقریروں اور واعظ کا اصل مقصد امت کو فرقہ واریت سے بچاکر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کے راستے پر لانا ہے۔ گزشتہ روز ان سے اسلام

Read more

ابھی عشق کے امتحان اور بھی ہیں

گزشتہ رات میڈیا پر خبر چلی کہ کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے عدالتی حکم کے بعد 13 سالہ مسیحی بچی کو بازیاب کر کے دارالامان میں بھیج دیا اور ملزم اظہر علی کو کم سن بچی کو ورغلا کر اغواء کرنے، جبری تبدیلی مذہب اور کم عمری کی زبردستی شادی کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس خبر سے پاکستان میں بسنے والے مسیحیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور عدالت کا وقار بھی

Read more

مذہبی بنیاد پرستی کا فروغ

13 سالہ آرزو جبراً تبدیلی مذہب کیس کے خلاف پورے ملک میں احتجاج کے نتیجے میں حکومت سندھ اور وفاقی وزیر محترمہ شیرین مزاری کا خصوصی دلچسپی لیناخوش آئند ہے۔ چیف جسٹس آف سندھ ہائی کورٹ کے سوموٹو نوٹس لیتے ہوئے 2 نومبر کی تاریخ مقرر ہوئی اور آئی جی پولیس نے سندھ پولیس کو آرزو راجہ کو بازیاب کرنے کا حکم دیا۔ اور اگلی تاریخ 5 نومبرمقرر کردی گئی۔ تاکہ آرزو راجہ کی عمرکا تعین، جبراً تبدیلی مذہب و

Read more

اقبال ؒ اور مخالفین کی ژاژ خائی

ہمارا ہمیشہ سے ہی یہ وتیرہ رہا ہے کہ ہم اپنے محسنوں کو متنازعہ بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھتے۔ خواہ وہ علامہ اقبال ؒ ہوں یا قائد اعظم ؒؒ، فاطمہ جناح ؒ ہوں یا عبد الستار ایدھی، اور یہ سلسلہ ڈاکٹر عبد القدیر تک جاری ہے۔ کچھ عرصے سے وقتاً فوقتاً علامہ محمد اقبال ؒ کی شخصیت کو لے کر ایک منظم طریقے سے منفی سوچ پھیلائی جا رہی ہے۔ اور یقین کیجئے ایسی ایسی تحریریں نظر سے

Read more

6نومبر: ہر سو تھی آہ سوزاں ہر جا تھے قلب بریاں!

6 نومبر 1947 ء کا دن ریاست جموں کے پاکستان کے ساتھ الحاق کے حوالے سے بہت اہمیت و افادیت کا حامل ہے۔ یہ دن پورے آزاد جموں کشمیر پاکستان اور پوری دنیا میں ان شہیدوں کی یاد میں منایا جاتا ہے۔ جنہوں نے نومبر کے اوائل میں اپنی جانیں جان آفریں کے سپرد کیں۔ اور یوں پوری دنیا کو بتایا کہ ریاست جموں و کشمیر کے عوام پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔ جب پاکستان کے قیام کا اعلان

Read more

مریخ پر جمہوریت نہیں ہو گی

اوے باپ رے چنے منے عرب امارات نے بھی مریخ پر راکٹوا بہیج دیو۔ ابے پہلا مسلم ملک سنا تو نے۔ اچھا اور بتا بھیجا کیوں ہے؟ پہلے چائے منگا پھر بتاتا ہوں۔ چھوٹے دو چائے۔ چل اب بتا۔ یار بڑے با وثوق خلائی ذرائع سے معلوم ہوا ہے پر پہلے تو وعدہ کر کسی کو بتائے گا نہیں اچھا چل نہیں بتاتا اب بول۔ یہ جو جمہوریت ہے نا جو کچھ ہو رہا ہے دنیا جہاں میں اسی کی

Read more

دہشت گرد کیوں پیدا کیے گئے؟

کابل یونیورسٹی کے کتاب میلے میں ہوئی دہشت گردی سے متعلق جان کر گیارہ سالہ تمجید نے مجھ سے سوال کیا، ”دہشت گرد بالآخر پیدا ہی کیوں کیے گئے؟“ بچے کے اس سوال سے یہ تو واضح ہو گیا کہ بچوں تک کو علم ہو چکا ہے کہ دہشت گرد بنتے نہیں بلکہ بنائے جاتے ہیں ہاں البتہ روس میں بڑے ہوئے اس بچے کو یقیناً یہ معلوم نہیں کہ پاکستان جیسے ملک میں اب مزید دہشت گرد پیدا کیے

Read more

موجودہ سیاسی منظر نامہ اور پس پردہ حقائق!

موسم سرما کی آمد آمد ہے، درجہ حرارت نقطہ انجماد کی جانب گرا جاتا ہے، خزاں سبزہ و گل کا حسن گہنانے کو آیا ہی چاہتی ہے، اس کے برعکس پاکستان کی سیاست کا درجہ حرارت گرم سے گرم تر ہوتا جا رہا ہے۔ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم پر یک جا ہوجانے والے حزب اختلاف کی قیادت بظاہر مولانا فضل الرحمٰن کے پاس ہے، لیکن خصوصی اہمیت تین بار وزیر اعظم کے منصب پر فائز ہونے والے اور

Read more

پاکستانی معاشرہ اور فراعین وقت

اسلامی جمہوریہ پاکستان کو قائم ہوئے 73 سے زیادہ سال کا عرصہ گزر چکا ہے، ہم ایٹمی طاقت بن چکے ہیں، ہماری فوج دنیا کی بہترین فوج ہے، ہمارے پاس دنیا کے بہترین آلات حرب و ضرب بھی موجود ہیں۔ ہم گلوبل ویلج کا حصہ بھی بن چکے ہیں۔ ہمارے ملک کا غیر تعلیم یافتہ طبقہ بھی جدید ایجادات سے مستفید ہونے میں سب سے آگے ہے لیکن ہم ترقی کی دوڑ میں اس وقت بھی لنگڑا کر چل رہے

Read more

گلگت بلتستان الیکشن۔ مذہبی جماعتیں کس موڑ پر ہیں؟

یوں تو ملک بھر میں مذہبی جماعتوں کی ایک اچھی خاصی تعداد موجود ہے۔ ان جماعتوں نے اخلاقی بالیدگی، اصلاح معاشرہ کے ساتھ ساتھ سیاست کو بھی اپنے دائرہ کار میں شامل کیا ہے اور ملک میں رائج مغربی طرز جمہوریت میں اپنی من پسند تعبیر کے تحت الیکشنز میں حصہ لیتی رہی ہیں۔ اس سلسلے میں جماعت اسلامی اور جمعیت علمائے اسلام کا نام سر فہرست ہے۔ جماعت اسلامی کے بانی سید مودودی صاحب نے تو باقاعدہ اسلامی ریاست

Read more

کیا عمران بھی بھٹو اور نواز بنے گا؟

پاکستانی جمہوریت پر بات کی جائے تو جمہوریت کی تاریخ انتہائی مختصر ہے برخلاف اس کے کہ جمہوریت اس ملک میں کبھی اپنی جڑیں گاڑ سکے گی بھی نہیں۔ حقیقت تو یہ ہے کہ جمہوریت کی کشتی ہچکولے کھاتے کھاتے 1973 میں سمندر کی طغیانی سے ایک امید بن کر نکل تو آئی۔ مگر جسے خالص جمہوریت کہا جاتا ہے وہ پھر بھی خالص نہ رہی اور نہ کبھی اسے کسی نے خالص بننے بھی دیا۔ جس کی وجہ سے

Read more

تقسیم کشمیر پر پاک بھارت اتفاق

پس منظر دیکھا جائے تو وزیراعظم پاکستان عمران خان نے جب وہ ابھی اقتدار میں نہیں آئے تھے، کشمیری صحافیوں سے گفتگو میں اپنے کشمیر پالیسی بیان کر دی تھی۔ یہ تب کی بات ہے جب پی ٹی آئی کو آزادکشمیر میں کوئی پذیرائی حاصل نہ تھی۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کا حل تقسیم کشمیر ہے۔ گلگت بلتستان پاکستان، لداخ انڈیا رکھ لے جبکہ وادی اور آزادکشمیر پر مشتمل خودمختار ریاست قائم کر دی جائے۔ ان

Read more

الفت کی ایک مثل تاریخ کے باب سے

نور الدین زنگی ایک عابد شب بیدار تھا۔ وہ ایک عظیم الشان سلطنت کا فرمارواں ہونے کے ساتھ ایک درویش صفت انسان تھا۔ جس کی راتیں رب کے حضور سجدہ ریزی میں اور دن جہاد میں گزرتا تھا۔ وہ عظمت و کردار کا پیکر تھا، جس نے اپنی نوک شمشیر سے اسلام کا سنہری باب لکھا۔ اس کا روز کا معمول نوافل پڑھ کے محبوب رب العالمین کو درودشریف کا تحفہ بھیجنا اور بستر پہ لیٹ جانا۔ اور چند ساعتوں

Read more

صراط مستقیم اور حضرت انسان

حکایت ہے کہ ایک انسان کی ایک ریچھ سے دوستی ہو گئی۔ دونوں ہر جگہ سا تھ ساتھ جاتے۔ ایک مرتبہ ایک جگہ بہت ٹھنڈ تھی، انسان نے اپنے ہاتھوں کو ملا کر پھونکیں ماریں تا کہ حرارت کا احساس ہو۔ ریچھ کے پوچھنے پر سبب بتا دیا۔ آگے چلے تو جنگل میں لکڑیاں جلا کر کھانا پکایا۔ گرما گرم سالن ٹھنڈا کرنے کے لیے پھر وہی عمل دہرایا تو ریچھ سے رہا نہ گیا۔ اب جو اس نے استفسار

Read more

آزادیٔ اظہار رائے، مغرب اور دنیائے اسلام

والٹئر کے مطابق ”اگر آپ مجھ سے بحث کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی اصطلاحات کو واضح کریں!“ معاملہ بالکل قابل فہم ہے کہ یہ اصطلاحات ہی ہیں جو اگر واضح ہوں تو کسی کے نقطہ نظر یا بالفاظ دیگر فلسفے کو سمجھنے میں مدد کرتی ہیں اور اگر گنجلک اور مبہم ہوں تو ذہنی الجھنیں جوں کی توں برقرار رہتی ہیں۔ اب اگر نظریات پہلے سے ہی باہم برسر پیکار ہوں تو ٹکراؤ ایسی صورت اختیار کرلیتا ہے کہ

Read more

ملت کو نئی زندگی اقبال نے بخشی

نطق کو سو ناز ہیں تیرے لب اعجاز پر محو حیرت ہے ثریا رفعت پرواز پر علامہ محمد اقبال کی ملی شاعری میں مرثیہ خوانی کا رنگ موجود ہے وہ مسلمانوں کی حالت رازکو دیکھ کر کڑھتے ہیں مسلمانوں کو اپنے آباء کی عظیم الشان فتوحات کے بارے میں بتاتے ہیں اور ان کو حرکت و عمل پر آمادہ کرتے ہیں یہ ہی وجہ ہے کہ شارحین نے انھیں فلسفہ اسلام کا عظیم محقق اور دانائی کا سر چشمہ بتایا

Read more

سائنس کی دنیا سے

1۔ ایک نیا دریافت کردہ کورونا وائرس (SADS۔ CoV) بھی انسانوں میں بیماری پھیلانے کے قابل ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ وائرس چین کے طول و عرض میں موجود سوروں کے ریوڑوں میں پایا جاتا ہے۔ 2۔ ایک تحقیق نے ثابت کیا ہے کہ ”O“ بلڈ گروپ کے حامل لوگوں میں کوویڈ انفیکشن کے امکانات کم ہوتے ہیں اور بیماری کی صورت میں شدید اثرات بھی کم ظاہر ہوتے ہیں۔ 3۔ ایک نیا طرز علاج جس میں زبان کو

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل کے ”آدرش“

رات تاریک ہوئی جاتی ہے ایک مہتاب سلامت رکھنا راستے تنگ ہوئے جاتے ہیں دل میں اک باب سلامت رکھنا وہ تمہیں دار پہ لے جائیں گے آنکھ میں خواب سلامت رکھنا خالدسہیل اس دنیا میں نہ شاعروں کی کمی ہے، نہ ادیبوں کی، نہ لکھنے والوں کی، نہ ہی پڑھنے والوں کی۔ سائنسدان تسخیر کائنات میں مگن ہیں تو فلسفی ہر دم فلسفے کی گمبھیر گتھیاں سلجھانے میں گم، نفسیات دان شعور اور لاشعور اور تحت الشعور کی گہرائیوں

Read more

قید یاغستان: ایک فراموش شدہ کلاسیک

ایک قاری کے لیے بسا اوقات یہ انتخاب کرنا مشکل ہو جاتا ہے جب اس سے یہ دریافت کیا جائے کہ آپ کے مطالعے اور ذوق کے پیش نظر کون سی کتاب یا ناول سب کا سرخیل ہے۔ چنانچہ احقر نے جب اس سوال کو ذہن کے دریچوں میں کھنگالا تو اپنے آپ کو ایک مشکل یا یوں کہیے ایک مصیبت میں گرفتار پایا کہ کس کو منتخب کیا جائے اور کس کو چھوڑ دیا جائے۔ پھر بھی درج ذیل

Read more

محنت کش

صبح کے تقریباً نو بج کر پانچ منٹ ہو رہے تھے جب ہم نے پی آئی بی کالونی کے قدیم پوسٹ آفس کے احاطے میں قدم رکھا۔ غور کریں تو تعجب ہوتا ہے کہ اس پوسٹ آفس میں رکھے گئے ہمارے پچھلے اور اس قدم کے درمیان فاصلہ، تین دہائیوں کا ہے۔ آخری ایروگرام لڑکپن میں دیار غیر میں شفقت و محبت کے پیکروں کو بھیجا تھا۔ خوش قسمتی سے اس خط کے بعد ہمیں ان کے ساتھ زندگی گزارنے کا موقع دوبارہ مل گیا تو خطوط کا سلسلہ منقطع ہو گیا تھا۔ آج جب کہ وہ دونوں محبت میں گندھے خمیر خاک نشیں ہیں تو اس پوسٹ آفس میں واپسی نے ایک گھر سے بچھڑے ہوئے بچے کے دل میں والدین سے ملنے کی ہوک پھر سے بھڑکا دی ہے۔

Read more

بڑھا ہوا پیٹ اور بڑھی ہوئی مہنگائی کم نہیں ہوتی

مغربی ممالک میں قائم فلاحی ریاستوں میں شہریوں کو ملنے والی تعلیم و صحت کی سہولتوں کو دیکھ کر خوش فہمیوں کے چراغ مت جلائیں، شہد اور دودھ کی نہریں نہیں بہنے والی، وعدے وفا نہیں ہوں گے، حکمرانوں کی تقریروں میں سبز باغوں کا جمعہ بازار یوں ہی لگا رہے، قوت خرید بڑھے گی نہیں، مہنگائی کم نہیں ہوگی ویسے بھی طویل انسانی تاریخ بتاتی ہے کہ بڑھا ہوا پیٹ اور بڑھی ہوئی مہنگائی کم نہیں ہوتی ”، حکومت پنجاب نے بعض شہروں میں“ سہولت بازار ”کا اہتمام کیا ہے جہاں عوام کو سستے نرخوں پر اشیاء خورد و نوش مل سکیں گی، یہ سہولت بازار گنجان آباد شہروں کے لیے ناکافی ہیں، دالیں، چینی، اور بیسن مارکیٹ سے ایک دو روپے سستے فروخت کرنے سے مہنگائی کی ہاتھوں جاں بلب غریب عوام میں زندگی کے آثار نہیں پیدا ہونے والے۔

Read more

قحط

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سر بھی وہی قرض اتارنے کے لیے دن رات ایک کر رہے ہیں جو کبھی واجب بھی نہ تھے۔ اگر کسی طرح میں ان قرضوں سے چھٹکارا پا بھی لوں تو سوچتا ہوں کہ کہاں جاؤں گا اور کیسے جاؤں گا؟ جمع ہے کچھ نہ کوئی پونجی بچی ہے، سب کچھ اس دھرتی پر وار دیا ہے۔

Read more

عوام اور صحت

صحت اللہ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک ہے اور اس نعمت کا جتنا بھی شکر ادا کیا جائے کم ہے بلاشبہ صحت کا کوئی نعم البدل نہیں قوموں کی ترقی اور سرمایہ انسانی کا تعین کرنے میں صحت کا ایک اہم رول ہے صحت مند قوم نا صرف کارگردگی اور افرادی قوت کو بہتر بناتی ہے بلکہ ملک کی ترقی میں بھی بہتر کردار ادا کرتی ہے

Read more

ہم کیوں سوتے، جاگتے ہیں؟

انٹرنیٹ کو نیند نہیں آتی۔ ایسے ہی دنیا میں ہر شخص اور چیز فون، کمپیوٹر اور ٹیبلٹ سے ایک نہ رکنے والے رابطے میں ہے۔ ایسے میں نیند زمانہ جاہلیت کی ایک بے کار سرگرمی معلوم ہوتی ہے۔ لیکن ہمیں نیند کی اہمیت سے ہرگز انکار نہیں کرنا چاہیے۔ نیند، خوراک اور ورزش کے بعد صحت کا تیسرا ستون ہے۔ بلکہ یہ کہنا چاہیے کہ نیند ایک ستون سے زیادہ صحت کی بنیاد کا درجہ رکھتی ہے۔ نیند ذہن کو آرام دینے کا سب سے موثر ذریعہ ہے۔ اگر آپ الارم کی مدد کے بغیر جاگ نہیں سکتے، آپ کو پڑھا ہوا یاد نہیں رہتا، یا دن میں مستعد رہنے کے لئے کافی کا استعمال کرنا پڑتا ہے، تو سمجھ لیں کہ آپ بے آرامی کا شکار ہیں۔

Read more

مندر کلیساؤں اور اقلیتوں کا تحفظ بھی عبادت ہے

شدید دکھ اور کرب کی کیفیت ہے جب سے سوشل میڈیا پر کسی مندر کی دی گئی تصاویر دیکھی ہیں جہاں پر کسی نے ہندوؤں کے تہوار کے موقع پر رات کے وقت چھپ کر مندر میں موجود بت توڑ دیے اور ان ٹوٹے بتوں کو زمین پر پھینک کر اپنے بت شکن ہونے کو ثابت کیا۔ یقیناً ہندوؤں کو بھی اتنا ہی رنج اور دکھ ہوا ہوگا جتنا ہم مسلمانوں کو فرانس کے صدر کی حرکت پر ہوا ہے۔ کیا اپنے پکے مذہبی ہونے کے ثبوت کے لیے یہ ضروری ہے کہ دیگر اقلیتوں کو دکھ دیا جائے یا ان کے نابالغ بچوں اور بچیوں سے اپنے مذہب کو اختیار کروایا جائے؟

Read more

کیکر تے انگور چڑھایا

میاں محمد بخش کیا کمال کے دور اندیش درویش شاعر تھے۔ ان کی سخن وری کا کمال یہ ہے کہ سالوں قبل لکھے ہوئے اشعار کی تفسیر کریں تو لگتا ہے کہ جیسے آج کے دور کے لئے لکھے گئے ہوں۔ جیسے مذکور شعر کی اگر حقیقت اور فلسفہ کو دیکھا جائے تو فی زمانہ ایسا ہی ہے کہ کم ظرف ہمیشہ ہی کم ظرف ہی ہوتے ہیں۔ انہیں اپنا شجرہ نسب دکھانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ان کا ظاہر، گفتگو کے وقت الفاظ کے چناؤ اور لوگوں سے میل جول سے ہی ان کے باطن کا پتہ چل جاتا ہے۔ ایسے موقع پر ایک اور شعر یاد آ گیا کہ

Read more

یہ عمران خان صاحب ہی کر سکتے ہیں

جناب وزیر اعظم صاحب جب آپ نے شوکت خانم جیسے قابل تقلید اسپتال بنانے کی ٹھانی تو دنیا نے دیکھا کے اس عظیم خواب کو پورا کرنے کی راہ میں جو رکاوٹ آئی آپ نے اسے احسن طریقے سے حل کیا۔ جناب وزیر اعظم صاحب یہ آپ ہی تھے جب شوکت خانم کینسر اسپتال کے منصوبے کو عملی جامعہ پہنانے کے سلسلے میں آپ نے ملک بھر سے چوٹی کے ڈاکٹروں سے کینسر اسپتال کے منصوبے کے حوالے سے رائے لی تو 20 ڈاکٹروں میں سے 19 ڈاکٹروں نے اس منصوبے کو ناقابل عمل قرار دیا مگر یہ آپ ہی تھے جس نے ایک ناقابل عمل منصوبے کو شاندار طریقے سے قابل عمل بنا کر تاریخ رقم کی اور کینسر اسپتال کا قیام ممکن بنایا۔

Read more

میری ماں نے مجھے غدار جنا ہے

کیا میرے وطن عزیز کا دستور ”غدار“ ہے؟ آپ نہیں مانتے؟ چلیں، کوئی بات نہیں۔ ہم دستور کو پڑھ لیتے ہیں۔ Article 4. ( 1 ) To enjoy the protection of the law and to be treated in accordance with law is the inalienable * right of every citizen. Wherever he may be, and of every other person for the time being within Pakistan. * (نہ چھن سکنے والا) ( 2 ) In particular. (a) no action detrimental * to

Read more

آخرکب تک؟

یہ ایک ایسا مسئلہ ہے جس پر کہیں نہ تو آواز بلند کی گئی اور نہ سوشل میڈیا یا الیکٹرانک میڈیا میں اس کا ذکر کیا گیا۔ میں جس مسلے کی بات یہاں کر رہی ہوں وہ ہے پی آئی اے کے ادارے سے منسلک افراد کی تنخواہوں میں کٹوتی جی ہاں اس سے قبل بھی بہت سی چیزیں دیکھنے میں آئیں کہ کس طرح پاکستان کی واحد گورنمنٹ فضائی کمپنی کے ساتھ کس طرح کا ناروا سلوک رواں رکھا گیا۔ کس طرح جہاز کریش کی ذمے داری پائلٹ پر ڈالی گئی کس طرح اس بات کو وجہ بنا کر پائلٹس کے لائسنس جعلی قرار دیے گئے وہ بھی ایک ایسی جگہ جہاں پوری دنیا کی نظر ہوتی ہے۔

Read more

بلوچستان میں کرپشن کی حوصلہ افزائی

محکمہ صحت کا قلمدان پڑھے لکھے وزیراعلی بلوچستان کے پاس ہے لیکن بدانتظامی اور کرپشن کی خبریں نہ صرف چار سو پھیلی ہیں بلکہ محکمے میں کام کرنے والے اہلکاروں کی گرفتاریاں اور انکوائریوں کے لئے طلبی کے نوٹسز سوشل میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ ابھی کل نیب بلوچستان نے محکمہ صحت میں کرپشن کی تحقیقات کے لئے سابق اسپیشل سیکرٹری صحت کپتان ریٹائرڈ طاہر ظفر عباسی کو طلب کر لیا ہے۔

Read more

گلگت بلتستان کی آزادی اور حقوق

پاکستان کا شمالی علاقہ جو گلگت بلتستان کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ آزادی سے پہلے یہ کشمیر کے سکھ مہاراجہ کے ماتحت ایک گمنام علاقہ تھا۔ موجودہ پاکستان سے اس زمانے میں رابطہ کرنے کے لئے کوئی زمینی راستہ موجود نہیں تھا۔ گلگت بلتستان کے لوگوں کا آنا جانا مقبوضہ جموں و کشمیر کے لوگوں کے ساتھ تھا۔ وہ تعلیم، جاب کے لئے کشمیر جاتے اور اسی طرح بہت سے کشمیری بھی تجارت کے سلسلے میں گلگت آ کر آباد ہوئے تھے۔ اس وقت گلگت بلتستان کے پو رے علاقے کو کنٹرول کر نے کے لئے ایک سکھ گورنر ہوتا تھا۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ڈوگرہ فوج کی چھاؤنیاں تھیں جن میں ہائی کمان بھی سکھ یا ہندو ہوتے اور اس آرمی میں مسلمان سپاہیوں کی تعداد نہ ہو نے کے برابر تھی۔

Read more

گلگت بلتستان قربانی کا بکرا آخر کب تک؟

جب پاکستان اور انڈیا 14 اور 15 اگست 1947 ء کو دو آزاد ممالک کے طور پر دنیا کے نقشے پر نمودار ہوئے تو اس وقت جموں و کشمیر، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان یہ علاقے پاکستان اور انڈیا دونوں میں سے کسی کے حصے میں نہیں آئیں تھے۔ 1947 کے بعد جموں و کشمیر پر انڈیا نے مکمل قبضہ کر لیا اور وہاں کے راجا کے ساتھ معاہدہ کر کے ایک اسپیشل اسٹیٹس دے کر اپنے زیر انتظام رکھا۔ انڈیا نے یہاں کے عوام کو حق ملکیت اور حق حاکمیت بھی دے دیا۔

مرکز میں بھی نمائندگی دے دیا۔ پر 2020 کو اس سال انڈیا نے بھی جموں و کشمیر کے عوام کے مرضی کے خلاف 73 سالوں سے موجود اسپیشل اسٹیٹس کو ختم کر کے مکمل طور پر انڈیا کا حصہ قرار دیا۔ اور اپنے ساتھ ضم کر لیا۔ اس فیصلے کے خلاف بغاوت کرتے ہوئے کشمیری عوام پورے کشمیر میں سڑکوں پہ نکل آئی اور اس فیصلے کے بعد مظلوم کشمیریوں پہ انڈیا کے مظالم اب تک جاری ہیں۔ جموں و کشمیر کا حال اس وقت یہی ہے۔ آزاد کشمیر کو 1948 کو قبائلی عوام اور پاکستان کی فوج نے مل کر آزاد کروایا۔

Read more

انقلاب کیوں فراموش ہو گیا؟

قیام پاکستان کے بعد سے وطن عزیز میں طالب علموں کو ایک مضمون بنام ”مطالعہ پاکستان“ پڑھایا جاتا ہے جس میں طالب علموں کو مطالعہ کے نام پر چند واقعات اور ان کی تاریخیں رٹوا دی جاتی ہیں۔ اساتذہ نے بھی اسی طرز پر ”مطالعہ“ کیا تھا اور موجودہ نسل بھی اسی بھیڑ چال کے تحت ”تاریخ پاکستان“ جاننے کی مدعی ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ طالبعلموں کے اندر سب سے کم پسندیدہ مضمون تاریخی نوعیت کا مضمون ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں تلقینی و تقلیدی روش تعلیم نے یونیورسٹیوں، کالجوں اور مدرسوں میں پڑھنے والے طالب علموں کو سوائے بھیڑ چال کے کچھ بھی نہیں سکھایا اور یہ پڑھی لکھی بھیڑیں یہ نہیں سوچتیں کہ ان کے اپنے زمانے کے لیے کیا ضروری ہے بلکہ یہ سوچتی ہیں کہ ان سے پہلی بھیڑوں نے کیا پڑھا تھا، جبکہ تعلیم کا مطلب آگاہی اور بصیرت کے ساتھ علم حاصل کرنا ہے۔

قرآن مجید کتاب تعلیم و ہدایت ہے اور اس کتاب ہدایت کے اندر ایک بڑا حصہ سابقہ اقوام کی تاریخ ہے۔ ناکام ہے وہ معاشرہ جو بھیڑ چال کے تحت اس تاریخ کو فقط ثواب تک محدود کر دے اور کامیاب ہے وہ انسان اور سماج جو انہی تاریخی واقعات کے اسباب و عوامل کی روشنی میں اپنے زمانے کے اصول دریافت کرے۔ سن 220 اور سن 2020 کا انسان سو فیصد ایک جیسی فطرت رکھتا ہے، اس کی ہدایت کے بنیادی قوانین بھی مشترک ہیں، یہی وجہ ہے کہ تاریخ، قدیم اور موجودہ انسانوں کے مابین ایک علمی رابطے کا کام کرتی ہے۔

Read more

نئے طریقے کی عید میلادالنبی

عید میلاد النبی نبی پاک کی ولادت کا دن ہے۔ حضور کی پیدائش دونوں جہانوں کے لیے باعث سعادت ہے۔ آپ دونوں جہانوں کے لیے رحمت العالمین بن کر تشریف لائے۔ یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اللہ تعالی نے آپ سرکار کے لیے ہی دونوں جہاں بنائے۔ عید میلاد النبی کو مسلمان جوش و خوش سے مناتے ہیں۔ آقا کا میلاد منانا مسلمانوں کے لیے ایک طرح سے سعادت کی بات ہے مگر اس کے اصل مقصد کو بھول کر مسلمان عجیب و غریب خرافات میں مبتلا ہو گئے ہیں۔

Read more

جدید صحافت۔ گلاس آدھا خالی یا آدھا بھرا ہوا؟

21 ویں صدی جہاں صحافت نے اپنے پاؤں مضبوط کیے، اخبار، ریڈیو اور ٹیلی وژن کی موجودگی اور قدر تاہم قابل تعریف ہے۔ انٹرنیٹ کی عدم موجودگی نے انفارمیشن کی اہمیت اور اس کی سمت کو ایک الگ رخ میں بدل دیا ہے، آج سے کچھ دس سال قبل جب خبر کو پیکیج کی صورت میں نشر کیا جاتا رہا ہے، اخبار میگزین، بلیٹن، ایڈیٹوریل جہاں خبر کو نیوز روم کے اندر ہی خبر کی نوعیت کو جان کر اخبار کی سرخی یا بریکنگ نیوز بنائی جاتی تھی آج کا طریقہ کار اس سے کافی مختلف ہو چکا ہے۔

Read more

حکومت کو اپنی کارکردگی سے ثابت کرنا ہوگا کہ وہ دوسروں سے مختلف ہیں

ہمیشہ سے ہی سنتے آئے ہیں کہ پاکستان تاریخ کے نازک ترین موڑ سے گزر رہا ہے لیکن ستر سال سے زائد کا عرصہ گزرنے کے باوجود بھی پاکستان اسی طرح قائم و دائم ہے۔ پاکستان کی موجودہ سیاسی حالت دیکھ کر اب بھی یہی لگتا ہے کہ یہ نازک ترین دو ر ہے۔ پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے قائدین کسی صورت ایک ساتھ بیٹھنے کو، ایک دوسرے کا ساتھ دینے کو یا ملک کے مسائل کو مل کر حل کرنے کو تیار نہیں۔ حضورﷺ کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت جیسے معاملے پر بھی سیاسی شخصیات اور جماعتیں ایک پیج پر نظر نہیں آتیں۔

Read more

امریکہ میں زیر غور قانون سازی۔ سوشل میڈیا کے سر پر جوابدہی کا منڈلاتا خطرہ

امریکہ میں الیکشن کا دور چل رہا ہے، کورونا وائرس کی وجہ سے آن لائن اور سوشل میڈیا کی اہمیت پہلے سے بھی بڑھ گئی ہے، ایسے میں سوشل میڈیا کے بڑے نام ٹویٹر، فیس بک اور گوگل پر بھی کڑا وقت آیا ہوا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی جو کمیونیکشن ایکٹ کی دفعہ 230 میں تبدیلی لانے کے بل پر غور کر رہی ہے۔ دفعہ 230 ٹویٹر اور دیگر آن لائن پبلشرز کو اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ وہ مواد کو سینسر کر سکیں اور ان پر آزادی اظہار کی پابندی جو کہ آئین میں دی گئی ہے کی خلاف ورزی نیز ہتک عزت وغیرہ کا مقدمہ بھی نہیں ہو سکتا

Read more

سوچ اور فکر کی تبدیلی کا امتحان

مجموعی طور پر معاشرے کا مزاج مسائل کو حل کرنے کی بجائے اسے پہلے سے زیادہ بگاڑ پیدا کرنے کا سبب بن رہا ہے۔ ہم اپنے اردگرد کے اچھے پہلووں کو نظرانداز کر کے منفی انداز میں سوچنے کے عادی بن گئے ہیں۔ یعنی ہمارا چیزوں یا ماحول کو دیکھنے کا زاویہ مثبت کم اور منفی زیادہ ہو گیا ہے۔ لوگوں کو لگتا ہے کہ ہم بطور ریاست، حکومت، معاشرہ سمیت ہر پہلو میں ناکام ہو گئے ہیں یا بطور ریاست ہم ایک ناکام ریاست کا رخ اختیار کر گئے ہیں۔ آپ کسی بھی نجی یا سیاسی و سماجی، علمی و فکری محفل میں چلے جائیں تو یہ ہی بیانیہ غالب نظر آتا ہے کہ ہم سب کچھ تباہ کر بیٹھے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس تباہی کا رونا رونے والوں میں زیادہ تر اکثریت معاشرے کے پڑھے لکھے افراد میں پائی جاتی ہے جو خود ایک بڑا لمحہ فکریہ ہے۔

Read more

روڈ از ہلی، ڈونٹ بی سلی

کورونا کے بعد جاب شروع ہوئی تو دو نئے چیلنجز کا سامنا تھا۔ نئی باس اور میاں کی ضد۔ باس کو تو ہر صورت سنبھالنا میرا فرض تھا کہ یہ میرے کام کا حصہ تھا مگر میاں کی ضد کچھ اچھوتی تھی۔ دور جوانی کے کچھ ادھورے سپنے پورے کرنے چلے تھے۔ ناران کاغان۔ ناران کاغان، میرے دو بھتیجے طلحہ اور حسیب کی طرح ہیں۔ ان کا نام الگ لیا ہی نہیں جاتا۔ میرے میاں کو ناران کاغان سترہ سال

Read more

مہنگائ کی مساوات

فیصل آباد میں غلام آباد کا علاقہ بے فکرے کاٹیج انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کا علاقہ ہے جو اپنی سیاسی بیداری کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ لوگ نیم کی چھاؤں میں بیٹھ کر پورا دن سیاسی بحث کرتے نظر آتے ہیں اور ہر مسئلے کے حل کی تان اس پر ٹوٹتی ہے کہ مجھے حکومت دیں ایک ماہ میں سب ٹھیک کر دوں گا چار لوگوں کو چھتر ماروں گا اور چند کو لٹکا دوں گا دیکھنا ملک کیسے ایک ماہ میں ٹھیک ہوتا۔ عوام کی دلپشوری کی حد تک تو یہ صحیح ہے لیکن جب یہی انداز فکر حکمرانوں میں بھی نظر آئے تو بہتری کی ہر امید دم توڑتی نظر آتی ہے۔

Read more

شجر کے لیے بڑا خطرہ دیمک ہے یا سنڈیاں؟

ایک جنگل میں ایک درخت ہے، جس پر قدرت کی خاص نوازش تھی کہ اس ایک درخت پر کئی اقسام کے پھل اور پھول اکٹھے اگ جاتے تھے۔ اس درخت کے پتے سارا سال سر سبز و شاداب رہتے تھے۔ جنگل کے باقی کئی درخت اس سے حسد کرتے تھے کہ اس پر قدرت کی اس قدر نوازشیں نجانے کیوں ہیں۔ ہمسایہ درختوں نے کئی بار اس درخت کو گرانے اور بیماری لگانے کی کوشش کی مگر ناکام رہے کیونکہ درخت کا ہر حصہ مضبوط اور طاقتور تھا اور کوئی اتنی آسانی سے اس کو شکست نہیں دے پاتا تھا۔

Read more

آئیں دوستی نبھائیں

دوستی ایک ایسا رشتہ ہے جو اعتماد، یقین، محبت پر قائم ہوتا ہے۔ وہ دوست جو دکھ، درد تکلیف میں ساتھ دیتے ہیں ان کی زندگی میں اہمیت ہی کچھ اور ہوتی ہے دل چاہتا ہے کہ زندگی کا پل پل ان کے ساتھ بتایا جائے مگر چونکہ انسان بہت unpredicatable ہے اس لیے اس بات کا فیصلہ کرنا بھی کبھی کبھار مشکل ہوجاتا ہے کہ وہ دوست جس پر اندھا اعتبار کیا جا رہا ہے اس سے راز و نیاز کی باتیں کرنی بھی ہیں کہ نہیں انسانی نفسیات کو سمجھنے میں محنت نہیں وقت بھی درکار ہے ماہر نفسیات بھی کئی سالوں کی محنت کے بعد کسی نتیجہ پر پہنچتے ہیں اور اس نتیجے کو سامنے لانے کا مقصد دوستی جیسے رشتہ کو مضبوط کرنے کے لیے صلاح دینی ہوتی ہیں۔

Read more

ایک ہم، ایک نصیحت اور ایک کہانی

کسی بھی خو بصورت اور فائدے مند شے کو بگاڑنے اور اپنے لئے عذاب بنانے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں۔ ہمارے ہاتھ اسلام آیا ہم نے اسے بدنام کر دیا۔ جمہوریت نام کی چڑیا اپنی دلکش حسن اور آزادی کی نوید لے کر آئی ہم نے اسے اپنا دشمن بنا دیا۔ بہت سارے نت نئے علوم آئے ان کو ہم نے گھاس نہیں ڈالی۔ پیسہ آیا فضول میں اڑا دیا۔ اور سب سے افضل شے عقل جس کی حفاظت اور استعمال ہم سے نہیں ہوا اور پھر وقت کو دیکھ لیں جس کی قدر نہیں۔ نیز ہمارے پاس بہت سارے موقعے مزید آئیں گے جن کو ہم یوں ہی گنواتے اور ضائع کرتے رہیں گے۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان سب باتوں کا ہم پہ ذرا فرق نہیں پڑنے والا۔

Read more

میاں بیوی یا باس اور ماتحت؟

روایتی معاشرے میں شادی ایک عورت کے لئے روزگار کے حصول کے مترادف سمجھی جاتی ہے اس لئے کوئی بھی شخص اگر نوکری ڈھونڈنے نکلے گا تو اس کا مدعا یہ ہوگا کہ اس کو اچھی ملازمت ملے، کمپنی اچھی ہو، کام کا زیادہ بوجھ نہ ہو اور سب سے بڑی بات ملازم کا خیال رکھنے والی ہو۔

Read more

12 سال بعد چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 کو 12 سال بعد وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کی صدات میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی ابتداء میں چئیر پرسن سارہ احمد نے بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اقدامات اور آئندہ کی حکمت عملی سے آگاہ کیا۔ یہ انتہائی قابل ستائش بات ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار صاحب نے بے سہارا بچوں کے مستقبل کے حوالے سے چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کے بورڈ آف

Read more

چہرے نہیں نظام بدلو!

حزب اختلاف کی طرف سے کہا جا رہا ہے کہ موجودہ حکومت جنوری تک رہے گی بعض تجزیہ نگار بھی یہی کہتے ہیں مگر حکومت کا اس کے بر عکس کہنا ہے۔ اس سے مستقبل کا سیاسی منظر نامہ غیر واضح نظر آتا ہے فرض کیا اگر یہ حکومت چلی جاتی ہے اور کوئی دوسری آجاتی ہے تو کیا وہ در پیش مسائل کا خاتمہ کر سکے گی جواب ہو گا نہیں کیونکہ جب تک اس نظام جس نے اب

Read more

پاکستان بار کونسل جرنلسٹس ڈیفنس کمیٹی کا شکریہ

صحافت کا آغاز لاہور کے روزنامہ وفاق سے کیا۔ روزنامہ آفتاب، چٹان، صحافت، اساس، انصاف، خبریں، نوائے وقت میں بطور سب ایڈیٹر، فیچررائٹر، میگزین ایڈیٹر خدمات انجام دی اور ساتھ یونین سیاست میں فعال رہا۔ جرنلسٹس یونینسٹ بخت گیر چودھری، جلیل حسن اختر، قمرزمان بھٹی سمیت اور کئی سنیئر سے بہت کچھ سیکھا۔ پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا کردار کارکن صحافیوں کے مسائل کے حوالے شاندار تھا۔ یونین لیڈر ہر مسئلہ پر کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہوتے اور بھر پور

Read more

ای بکس کی اہمیت و افادیت

صاحب وہ زمانے لد گئے جب بغل میں مسودہ دبائے کتاب کی اشاعت کے لیے پبلشر کے آفس کے چکر لگائے جاتے تھے۔ کتاب کے ٹائٹل کے لیے کس نامور مصور کی خدمات لی جاتی تھیں، کتاب کی معیاری اشاعت کی کئی بار یقین دہانی کے بعد پبلشر کے ہاتھ میں پیشگی رقم تھمائی جاتی تھی۔ کتاب کے لیے معیاری کاغذ کا اہتمام کیا جاتا تھا، اور پھر خد ا خدا کرے کتاب اشاعت کے پل صراط سے گزرتی تھی،

Read more

” کامیابی“

ایک استاد محترم نے اپنی کلاس میں موجود طلبہ کو کامیابی کا مطلب سمجھانے کے لیے ایک سرگرمی پلان کی۔ تمام طلبہ کے ہاتھ میں ایک ہوا سے بھرا ہوا غبارا دیا۔ اور سب کو بتایا کہ دیا گیا وقت ختم ہونے پر جس کے ہاتھ میں غبارا سلامت رہا وہ جیت جائے گا۔ تمام طلبہ مختلف طریقوں سے اپنے ساتھ کھڑے ساتھی طالب علموں کے غبارے پھاڑنے کی کوشش کرنے لگ گئے۔ حتیٰ کہ سب کے غبارے پھٹ گئے۔

Read more

قاسم علی شاہ کے خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم

کئی صارفین یہ بھی پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا لڑکیاں دنیا میں صرف بیوی بننے اور بچے پیدا کرنے کے لیے آئی ہیں؟ ان کی زندگی کا اور کوئی مقصد نہیں؟

Read more

قاسم علی شاہ کے خواتین سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی رائے منقسم

کئی صارفین یہ بھی پوچھتے نظر آتے ہیں کہ کیا لڑکیاں دنیا میں صرف بیوی بننے اور بچے پیدا کرنے کے لیے آئی ہیں؟ ان کی زندگی کا اور کوئی مقصد نہیں؟

Read more

کراچی میں مندر پر حملہ: مندر میں توڑ پھوڑ کرنے پر نامعلوم افراد کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں مقامی ہندو آبادی اور ایک مندر پر مشتعل افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملے کے بعد خواتین اور بچوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس نے ہنگامہ آرائی کرنے والے نامعلوم افراد کے خلاف سرکار کی مدعیت میں توہین مذہب کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

Read more

کی محمد ﷺ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

ہم سب الحمدللہ مسلمان ہیں اور اپنے رب اور اس کے حبیب سے بہت محبت کرتے ہیں۔ ہم اپنے نبی کریم سے اتنی محبت کرتے ہیں کہ ان کی حرمت پر جان بھی قربان کرنے سے گریز نہیں کرتے۔ ہمارے نبی کریم کے بارے میں کوئی برا سوچے بھی تو ہم اس کا سر تن سے جدا کر دینے کی ہمت رکھتے ہیں۔ یہ نہ صرف ہمارا دینی تقاضا ہے بلکہ ہمارا سچا مسلمان ہونے کی دلیل بھی ہے۔ کوئی

Read more

عوام کو جیب کتروں سے کون بچائے گا؟

حکومت ایک عرصے سے مہنگائی پر قابو پانے کے دعوے تو بہت کر رہی ہے، مگر عملی طور پر کچھ بھی بہتر ہوتا دکھائی نہیں دے رہا ہے، آئے روز بڑھتی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے، عوام کی قوت خرید بالکل دم توڑ چکی ہے، روز مرہ اشیاء خورد و نوش کی قیمتیں رات کو کچھ اور دن کے وقت کچھ ہو جاتی ہیں، رہی سہی کسر فیول ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کے بلوں

Read more

چیان زیوسن: امریکہ سے بے دخل کیا جانے والا سائنسدان، جس نے چین کو خلا میں پہنچا دیا

یہ قصہ ہے اس چینی سائنسدان کا جس نے نہ صرف ایک بلکہ دو سپر پاورز کو چاند تک پہنچانے میں مدد کی لیکن آج انھیں صرف ایک ہی ملک میں یاد کیا جاتا ہے۔

Read more

فرانس اور متنازع خاکے: مسلم ممالک کی خواتین اب فرانسیسی مصنوعات کیوں نہیں خریدنا چاہتیں؟

دنیا بھر میں مسلم ممالک میں فرانس کی جانب سے پیغمبر اسلام کے خاکوں کی اشاعت اور صدر میکخواں کے اسلام مخالف بیانات کے بعد فرانسیسی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم چل رہی ہے، بی بی سی نے ایسی تین مسلم خواتین سے بات کی ہے جو اب ان مصنوعات کو نہیں خریدنا چاہتیں۔

Read more

ہماری حالیہ تاریخ کے سات بڑے قومی المیے

قوموں کی تاریخ بے شمار نشیب و فراز کا مجموعہ ہوتی ہے۔ وطن عزیز بھی کبھی کامیابیوں تو کبھی المیوں کا شکار رہا۔ مگر ہم ایشوز کو نان ایشوز اور نان ایشوزکو ایشوز بنانے میں کمال کا ملکہ رکھتے ہیں۔ ویسے بھی پریم چند کے مطابق تاریخ میں سوائے کردار کے کچھ بھی سچ نہیں ہوتا۔ آئیے چند مضحکہ خیز ایشوز کو کھوجنے کی کوشش کرتے ہیں جنہیں ہماری قوم نے قومی المییے بنا دیا ہے۔ 1۔ دانش کی موت۔

Read more

اللہ، شاہ رگ سے بھی قریب

آج میری سب سے اچھی دوست میرے پاس آئی اور ہم کافی دیر باتیں کرتے رہے۔ باتیں کرتے کرتے اس نے مجھے اپنے آنے کا مقصد بتایا اور میری سوچ کو بہت گہرا کر گئی۔ میرے بیٹے نے اپنی ایک چھوٹی سی بات مجھ سے منوانے کے لئے میری دوست کا سہارا لیا۔ مجھے بہت عجیب بھی لگا اور افسوس بھی ہوا۔ میرا بیٹا جسے میں نے اتنے پیار سے اپنے خون سے سینچا۔ اپنی ہر خواہش کو پس پشت

Read more

صفحہ ابھی تک عمران خان کے لیے محفوظ ہے

عمران خان کی جانب سے اپنی اور عوام کی تسلی کے لیے یہ بیانات آتے رہیں ہیں کہ، تمام ادارے ایک صفحے پر ہیں۔ جس کا سادہ سا مطلب یہ نکلتا ہے کہ حکومت اور فوج کے درمیاں تعلقات اچھے ہیں، ماضی کے مقابلے میں کوئی بھی تناؤ اب باقی نہیں ہے۔ جب کہ اپوزیشن کی گیارہ جماعتوں کی جانب سے تشکیل دیا گیا اتحاد، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ بھی یہ کہہ رہا ہے کہ جس صفحے کی آپ بات کر

Read more

انسان اور گندم

انسان اور گندم کا تعلق بہت پراناہے اور ا بتدائے آفرینش ہی سے ان کے باہمی تعلقات کشیدگی کا شکار رہے ہیں۔ ایک طرف انسان کو جنت بدر ہونے پہ گندم سے شکایت ہے تو دوسری جانب گندم کے بغیر ایک دن گزارے نہ گزرے ہے۔ گویا بیماری کی موجب بننے والی بلا ہی انسانی زندگی کی خاطردوا ٹھہری۔ اب توگندم اپنے کیے کا خمیازہ بھگت رہی ہے اور جتنی گندم پیدا ہو، انسان کھا جاتا ہے۔ انسان کی خاطر

Read more

جبری تبدیلی مذہب اور عدالتی نظام

غربت بذات خود ایک ایسی بیماری ہے، جس سے دیگر بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ پاکستان کی اکثریتی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے ایسے میں اگر کسی غریب کا تعلق کسی مذہبی اقلیت سے ہوتو مسائل اور بھی بڑھ جاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک مسیحی خاندان کراچی کینٹ ریلوے کالونی کے کوراٹرز میں آباد ہے۔ گھرکا سربراہ راجہ لال مسیح، ڈرائیور کے طور پر ملازمت کرتا ہے جبکہ اس کی بیوی گھروں میں کام کاج

Read more

برقی کتابیں اور کاغذی کتابیں

روٹی، کپڑا اور مکان بنیادی انسانی ضروریات کی تکمیل کے لیے ضروری ہیں جب کہ نت نئے علوم کے بارے میں جاننا انسانی ذہن کی نشوونما کے لیے لازمی ہے۔ وہ علم کتابوں میں چھپا ہوا ہے۔ کبھی انسان دیواروں پر تصویری صورت میں اپنے علم کو محفوظ کرتا رہا، پھر وہ چمڑے، اور پتوں پر لکھنے لگا، اگلا مرحلہ کاغذی کتابوں کا تھا جو ہاتھ سے لکھی جاتیں، پھر چھاپہ خانہ سے چھپی کاغذی کتابوں کا دور آیا اور

Read more

مصطفوی انقلاب، ایک مختصر جائزہ

چھٹی صدی عیسوی کے نصف تک کا دور تاریخ عالم میں ڈارک ایج تھا۔ جس میں علم و دانش یا تو چند شاہی خاندانوں تک محدود تھی یا کچھ مذہبی رہنماؤں تک، جو کہ گوشہ نشینی اختیار کرچکے تھے۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے دین کو بھی صدیاں ہو چکی تھیں۔ دنیا فارس اور روم کی دو سپر طاقتوں میں بٹی ہوی تھی۔ جہاں علم و ادب عام آدمی کی پہنچ سے دور تھا۔ خاص کر فارس کے زیر اثر

Read more

پی ڈی ایم مکس اچار اور ابو بچاؤ

ابھی ابھی وجود میں آئے پی ڈی ایم کے دو تین جلسوں کے بعد اس پر جس طرح کے تیر برسائے جا رہے ہیں اور باتوں کے نشتر چبھوئے جا رہے ہیں وہ بہت دلچسپ اور مزیدار تو ہیں ہی غور طلب بھی ہیں۔ کچھ باتیں بلا سوچے سمجھے منہ سے نکلتی ہیں مگر ان کے اندر موجود معنی و مطالب بہت گہرے ہوتے ہیں۔ بات کرنے والا بھی جن سے بے خبر ہوتا ہے اورجس کی وجہ سے ان

Read more

پسندیدہ خطیب کی کچھ باتیں: کچھ شکوے

سکول کے زمانے میں ایک طویل فاصلہ کاٹ کر خطبۂ جمعہ سننے ایک مشہور مسجد جایا کرتا تھا۔ جن علماء سے بے حد متاثر تھا، ان میں یہ خطیب بھی تھا۔ خطیب کیا تھا، قدرت نے ہر ادا اور ہر فن سے نوازا تھا۔ اس کے اندر شاعر کی نوا بھی تھی اور مغنی کا نفس بھی۔ وہ خطیب بھی تھا اور ادیب بھی۔ کالج میں پڑھاتا تھا اور اہل مدارس سے بھی رسم و راہ تھی۔ صاحب کتاب تھا

Read more

گلگت بلتستان الیکشن 2020: متوقع نتائج

گلگت بلتستان کی سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آئی ہے۔ تقریباًپانچ ماہ سے نگران حکومت یہاں کی سیاسی اور انتظامی معاملات دیکھ رہی ہے۔ گلگت بلتستان میں انتخابات ہمیشہ سے دلچسپ رہے ہیں۔ اس کی وجہ ماضی کے انتخابات پر وفاق، وفاقی سیاسی پارٹیاں، مذہبی پارٹیاں، قوم پرست پارٹیوں کا اثرانداز ہونا ہے۔ موجودہ سیاسی حالات کو سمجھنے کے لئے تاریخ کا سہارا لینا ضروری ہے۔ گلگت بلتستان کے انتظامی امور جب معاہدہ کراچی کے تحت 1949 میں وفاق کے سپردہوئے

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: زمبابوے کی قسمت کب کھلے گی؟

اگر زمبابوے کی ٹیم 28 سال تک انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رکن رہ کر بھی ایک قدم آگے نہیں بڑھ سکی تو اس سے یقیناً کونسل کی اپنی قابلیت بھی مشکوک ٹھہرتی ہے: پڑھیے پاکستان اور زمبابوے کی سیریز پر سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

اور امی جی بھی چلی گئیں

غم دنیا غم ہستی غم الفت غم دل کتنے عنوان ملے ہیں مرے افسانے کو گھر میں بڑا بیٹا ہونے کی حیثیت سے ہاسٹل میں رہتے ہوئے بھی ذمہ داریاں سونپی گئی، خیر چند دن پہلے پھر کسی گھریلو کام کے باعث مارکیٹ پہنچا تھا کہ والد صاحب کی کال آئی اور حسب معمول سمجھ کر کال اٹھا تو لیا مگر آواز میں بدلاؤ جان کر وجہ پوچھنا ہی چاہتا تھا کہ وہ گویا ہوئے کہ خورشید کی اہلیہ کو

Read more

آپ محبت، رومانس اور شادی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

ریالٹی اور فینٹسی کے درمیان ایک باریک سی لائن ہوتی ہے اور اسی لائن کی حقیقت کو سمجھنے اور جاننے کا نام شعوری ادراک کہلاتا ہے۔ مشرقی معاشروں میں محبت کے بارے میں عجیب و غریب تصورات، اعتقادات اور متھ پائی جاتی ہیں اور یہ سب روایتی تصورات ہم نسل در نسل جذب کرتے آئے ہیں۔ ہمارے معاشروں میں محبت کو سیلیبریٹ نہیں کیا جاتا بلکہ محبت اور رومانس کا نام لینے پر ہی مختلف قسم کے القابات سے نواز

Read more

چاند پر پانی موجود ہے

ناسا نے حال ہی میں چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کا انکشاف کیا ہے۔ ماہرین فلکیات نے چاند کی سطح پر پانی کی موجودگی کے ناقابل تردید ثبوت تلاش کر لیے ہیں جن کی وجہ سے مستقبل میں انسان کی چاند اور خلا کی عمیق گہرائیوں میں کھوج کی شکل اور ہیئت مکمل طور پر تبدیل ہو سکتی ہے۔ چاند پر زمین کی طرح کا کوئی کرہ ہوائی موجود نہیں ہے جو اس کو سورج کی بے رحم

Read more

امریکی صدارتی انتخاب 2020: 10 لاکھ سے زائد پول ورکرز الیکشن ڈیوٹی سرانجام دیں گے

امریکہ میں دو روز بعد 3 نومبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں دو لاکھ سے زائد پولنگ اسٹیشنوں پر ایک ملین سے زائد پولنگ سٹاف (پول ورکرز) اپنی انتخابی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ کرونا کی وجہ سے امریکہ بھر میں بیک وقت صدارتی انتخابات منعقد کروانے کے لیے مختلف ریاستوں کو پولنگ کے عملے کی شدید قلت کا بھی سامنا ہے۔ امریکہ میں انتخابات منعقد کروانے کے لیے کسی مرکزی الیکشن کمیشن کی بجائے ہر ریاست کا اپنا الگ

Read more

چین کی اعلیٰ معیاری ترقی کا روڈ میپ تیار

چین کی کمیونسٹ پارٹی کی 19 ویں مرکزی کمیٹی کا کل رکنی اجلاس جمعرات کے روز بیجنگ میں اختتام پذیر ہوا۔ اس موقع پر اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔ اجلاس کے دوران چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اہم خطاب کیا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی کے سیاسی بیورو کی جانب سے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ نے ورک رپورٹ پیش کی۔ جس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں 2021 تا 2025 کے دوران قومی اقتصادی و سماجی ترقی کے لئے پنج سالہ منصوبے اور 2035 کے طویل مدتی ترقیاتی منصوبے کی تجاویز کی منظوری دی گئی۔ شی جن پھنگ نے اجلاس میں مجوزہ مسودہ تجاویز پر روشنی۔

اجلاس میں تجویز پیش کی گئی کہ چین کی جدید خطوط پر تعمیر کے سلسلے میں انوویشن کو کلیدی حیثیت پر برقرار رکھنا چاہیے، سائنسی اور تکنیکی خود انحصاری کو قومی ترقی کے لئے اسٹریٹجک قوت سمجھا جانا چاہیے، اور سائنسی اور تکنیکی طاقت کی تعمیر کو تیز کیا جانا چاہیے۔ اجلاس میں قومی انوویشن کے نظام کو بہتر بنانے، قومی اسٹریٹجک سائنسی اور تکنیکی طاقت کو مضبوط بنانے، کاروباری اداروں کی تکنیکی جدت سازی کی صلاحیتوں کو بڑھانے، با صلاحیت افراد کی انوویشن کی حوصلہ افزائی، اور سائنسی اور تکنیکی انوویشن کے نظام اور طریقہ کار کو بہتر بنانے کی تجویز پیش کی گئی۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ معاشی ترقی کے لئے حقیقی معیشت پر توجہ دی جائے گی، مینوفیکچرنگ کے طریقے سے ترقی کی راہ پر گامزن رہا جائے گا، اور ایک ڈیجیٹل چین کی تعمیر اور اسٹریٹجک ابھرتی ہوئی صنعتوں کو ترقی دی جائے گی۔

Read more

ورکرز کنونشن کی روئیداد

گزشتہ روز ضلع سانگھڑ میں مسلم لیگ نون کی مقامی قیادت کی طرف سے منعقد کیے گئے ورکرز کنونشن سے خطاب کے لیے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال، محمد زبیر، مفتاح اسماعیل، شاہ محمد شاہ اور کھیل داس کوہستانی تشریف لائے۔ اسٹیج کی نظامت میری ذمہ داری تھی۔ قائدین کے خطاب سے قبل میں نے پشاور کی مسجد میں ہونے والے دہشتگردی کے افسوسناک واقعے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم دشمن کے اس بزدلانہ و مکروہ فعل کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔

دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومین کے درجات بلند فرمائے پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد از جلد صحتیاب فرمائے۔ ہماری یہ بھی دعا ہے کہ اللہ ہمیں دہشتگردی کے ناسور سے بطور قوم متحد ہو کر لڑنے اور اس پر قابو پانے میں کامیابی عطا فرمائے۔ کوئی بھی سیاسی بات کرنے کی بجائے میں نے ایک اور تشویشناک اور قابل مذمت واقعے پر بھی چند گزارشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ فرانسیسی صدر میکرون نے نبی اکرمﷺ کے بارے بنے گستاخانہ خاکے اور کارٹون شاہراہوں اور بڑی عمارات پر سر عام لگانے کا حکم دیا ہے۔

Read more

چل…غوزے

موسم سرما کے آتے ہی ڈرائی فروٹس ہاتھ میں آئیں یا نہ آئیں، دائرۂ گفتگو میں ضرور آ جاتے ہیں۔ گزشتہ کئی برسوں سے چلنے والی گرانی کی ہواؤں نے جہاں بہت سی اشیاء کو اڑا کر عام آدمی کی پہنچ سے کچھ دور کیا ہے وہیں ڈرائی فروٹ فیملی کے بہت سے ممبرز تک عوام کا پہنچنا تقریباً ناممکن ہی بنا دیا ہے، ان ناممکنات میں سرفہرست ”چلغوزہ“ ہے۔ ہم خود کو ان خوش نصیبوں میں شمار کرتے ہیں

Read more

رول ماڈل تھیوری

سحر خیزی کی عادت تو بچپن سے ہو گئی تھی کہ ابا جان کو صبح 6۔ 7 بجے کے درمیان ناشتہ کرنا ہوتا تھا اور گھر میں یہ اصول بھی تھا کہ سب افراد ایک ساتھ ناشتہ کریں گے۔ اب جہاں کہیں بھی جاؤں، کہیں بھی رہوں، دیر تک سو ہی نہیں سکتی ہوں۔ اور ناشتہ کرنے کا وقت گویا میرے ساتھ الارم کلاک کی طرح سیٹ ہو چکا ہے کہ صبح 6۔ 7 کے درمیان ناشتہ کرنا ہی ہے۔ ناشتہ کرنے کے بعد اور آفس کی تیاری کے درمیان کچھ وقت فراغت کا ہوتا ہے جو عموماً سوشل میڈیا کی نذر ہی ہو جاتا ہے۔

آج حسب معمول فیس بک اکاؤنٹ لاگ ان کیا تو ایک فیس بک گروپ میں ایک گروپ ممبر کا سٹیٹس کچھ یوں تھا ”دنیا کا مال تو چھوڑنا ہی پڑے گا۔ سمجھدار وہ ہے جو آخرت کا مال جمع کرے۔ دنیاوی علوم حقیقت میں علوم نہیں۔ حقیقی علم قرآن و حدیث کا علم ہے۔ زندگی ایک سفر ہے اور دنیا مسافر خانہ اور بہترین سامان پرہیز گاری ہے“ ۔

Read more

جشن آمد رسول ﷺ!

میلاد رحمت العالمین ﷺمسرتوں محبتوں سعادتوں کی متاع گرداں بہا لے کر اہل ایمان کے مضطرب جذبوں کو سیراب کرتا ہے۔ اس دن جتنی بھی خوشی منائی جائے وہ کم ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب اس امت کو دیے۔ یہ احسان عظیم ہے۔ تمام خوشیاں اسی خوشی کی مرہون منت ہیں۔ مشتاق روحیں بے چین جذبوں کے ساتھ اس مطلع صبح ازل کی منتظر ہیں۔ ظہور قدسی کے ان مبارک ساعتوں نے تہذیب انسانی کو وقار سے نوازا۔ یہ انسانیت کی معراج ہے۔ اہل اسلام عشق و محبت کے اشکوں سے وضو کر کے حریم دیدہ و دل سجاتے ہیں۔

Read more

انڈین فوج کی آمد اور ریاست جموں وکشمیر کی تقسیم کے عوامل

27 اکتوبر کو ہر سال مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے داخلے کے خلاف یوم سیاہ منایاجاتا ہے۔ ریاست جموں وکشمیر کی غیر فطری اور عارضی کہلائی جانے والی موجودہ تقسیم کے حوالے سے تاریخ پر نظر دوڑانے سے معلوم ہوتا ہے کہ حقیقت میں 27 اکتوبر 1947 سے پہلے ہی بھارتی فوجی دستے کشمیر بھیجنے کا عمل شروع ہو چکا تھا۔ 24 اکتوبر کو ریاست جموں و کشمیر کی آزاد حکومت کے قیام کا اعلان ہو ا۔ جنگ کشمیر میں انڈین فوج کے مقابلے میں پاکستانی فوج کی آمد کافی بعد میں ہوئی۔

Read more